ججوں کے اختلاف رائے کو کیسے دیکھا جائے

پاکستان میں آج کل عام لوگ بھی اعلی عدالتوں کے فیصلوں میں گہری دلچسپی لیتے ہیں۔ وہ سیاسی نوعیت کے مقدمات کی تفصیل اور فیصلوں کو ٹیلی ویژن، اور سوشل میڈیا پر دیکھتے ہیں یا اخبارات میں پڑھتے ہیں۔ موجودہ سنسنی خیز سیاسی حا لات میں یہ دلچسپی اور بھی بڑھتی جا رہی ہے۔ پاکستان کے بڑے بڑے سیاسی تنازعے آج کل پاکستان کی اعلی عدالتوں میں زیر سماعت نظر آتے ہیں۔ آج کل سپریم کورٹ کی طرف سے کسی

Read more

نواز رضا اور روداد سیاست

محترم نواز رضا صاحب جن کا شمار ملک کے سینئر ترین اور اہم ترین صحافیوں میں ہوتا ہے انہوں نے فیڈرل یونین آف جرنلسٹ (پی ایف یو جے ) کی بنیاد رکھی اور انہیں اس کے پہلے جنرل سیکریٹری ہونے کے علاوہ مسلسل تین بار اس کا صدر منتخب ہونے کا منفرد اعزاز بھی حاصل ہے۔ علاوہ ازیں وہ پنڈی اسلام آباد پریس کلب کے صدر بھی رہے صرف یہی نہیں وہ طویل مدت بلکہ اپنے مستعفی ہونے تک روز

Read more

کیا ہماری قسمت میں یہی لوگ بچے ہیں؟

آپ کہتے ہیں ووٹر کو ضمیر کی آواز پر کُھلے ذہن سے سوچ سمجھ کے اپنا نمائندہ چننا چاہیے۔ لیکن اسی ضمیر کی آواز پر منتخب ہونے والا نمائندہ اپنا ضمیر گروی رکھنے پر مجبور ہے۔ حالانکہ یہ سب کے سب صادق اور امین ہیں۔

Read more

آئین یا موم کی ناک

چیف جسٹس آف پاکستان عطا محمد بندیال نے نوے دن میں الیکشن کرانے کے لئے ”سوموٹو“ لیا اور کہا کہ آئین پاکستان عدالت کے دروازہ پر دستک دے رہا ہے۔ جس سے یہ باور کرایا کہ دستک کا جواب دینے کے لیے ”سوموٹو“ لیا گیا۔ اس سے ایک سنجیدہ سوال ذہن پر دستک دینے لگا کہ اگر نوے دن میں الیکشن کی آئینی شق کی خلاف ورزی کے خطرے کو محسوس کر کے چیف جسٹس کو عدالت کے دروازے پر

Read more

بالشتیا ذہن کی بلبلاہٹ

رت بدل رہی ہے، موسم بدلنے کا کہیں کوئی اشارہ نہیں۔ اٹھارہویں صدی میں رفیع سودا دود مان چغتائی کے دور انتزاع میں بھی ساکنان کنج قفس کے لئے کم از کم امید کا ایسا کنایہ تو رکھتے تھے کہ صبح کو صبا سوئے گلزار جائے گی۔ ہمارے فیض صاحب اسکندر مرزا اور ایوب خان کے بچھائے دام میں زندانی ہوئے تو غنچہ و گل، حبیب عنبر دست اور مے گلگوں سے محرومی کے عالم میں بھی گویا زیر لب

Read more

گرین زون ایپ: دکھی انسانیت کے نام میرا محبت بھرا تحفہ

میں نے جب پاکستان اور کینیڈا میں روایتی ماہرین نفسیات کو نفسیاتی مسائل کا شکار مریضوں کا ادویات اور بجلی کے جھٹکوں سے علاج کرتے دیکھا تو میرے دل میں ایک خواہش ’ایک آرزو‘ ایک تمنا اور ایک خواب نے سرگوشی کی کہ میں ایک ایسا نفسیاتی علاج تخلیق کروں جس کی عمارت "اپنی مدد آپ” کی بنیاد پر قائم ہو۔ میرا یہ خواب پچھلے تیس برسوں میں دھیرے دھیرے شرمندہ تعبیر ہو رہا ہے۔ اس طویل سفر میں بہت

Read more

متفقہ دستور کی حکایتِ بےکراں

بھٹو صاحب نے اقتدار سنبھالتے ہی دستورسازی کا عمل اور ساتھ ہی ساتھ اپنی عوامی طاقت کی ہیبت بٹھانا شروع کر دی تھی۔ اُنہوں نے قومی اسمبلی سے مارشل لا میں توسیع کی منظوری لے لی اور اُس کے بل بوتے پر قومی اسمبلی سے ایک عارضی دستور کی منظوری حاصل کر لی جو جمہوری تھا نہ پارلیمانی اور نہ وفاقی۔ حکومت اور اَپوزیشن کے درمیان ایک سمجھوتے کے نتیجے میں نئے آئین کے بنیادی اصول طے کرنے کے لیے

Read more

قومی جرائم اور معافی تلافی

توبہ کا در ندامت کی دستک سے کھلتا ہے، معافی کا سورج پشیمانی کے افق پر طلوع ہوتا ہے، فرد کا بھی یہی معاملہ ہوتا ہے، قوموں کا بھی یہی طریق ہے، ذاتی زندگی میں اگر ہم سے کوئی زیادتی سرزد ہو جائے، اور بعد میں ہمیں احساسِ ندامت بے خواب کر دے، تو ہم کیا کرتے ہیں؟ معافی مانگتے ہیں، کوئی تلافی کی صورت ڈھونڈتے ہیں، ضمیر کی خلش مٹاتے ہیں تاکہ ہمارے سینے سے اس نا انصافی کا

Read more

مسئلہ کشمیرکے کچھ پوشیدہ تاریخی حقائق

اگر ہم خود کو دھوکے میں رکھ کر بے جا فخر، خوشی اور سکون محسوس کرنے کے عادی نہ بن چکے ہوں، تو ہمیں درپیش تلخ اور مشکل و ناپسندیدہ صورتحال پر مبنی، حالات اور منظر نامے کا درست مشاہدہ اور تجزیہ کرنے اور سمجھنے کی ضرورت ہے۔ ایک ایسی خیالی دنیا جس سے باہر نکلنے کا بظاہر کوئی راستہ تک نہ ہو، مستقل طور پر رہائش اور قیام کے لیے مناسب جگہ نہیں، چہ جائیکہ کہ ہم دوسروں کو

Read more

”آئینی بندوبست“ میں عدلیہ کیونکر ریاست کا سب سے بڑا ستون بنی

مشرقی پاکستان کے بنگلہ دیش بن جانے کے بعد 1973ء میں بہت سوچ بچار کے بعد بقیہ پاکستان کے ریاستی امور چلانے کے لئے جو آئینی بندوبست تیار ہوا تھا وہ چار برسوں تک بھی برقرار نہ رہ پایا۔ جولائی 1977ء میں جنرل ضیاءکا مارشل لاءآگیا۔ چار سال قبل تیار ہوئے آئین کو اس نے معطل کر دیا۔ اس کی جگہ جس ”عبوری آئین“ کو متعارف کروایا گیا وہ اپنی سرشت میں کاملاً”صدارتی“تھا۔ ریاستی فیصلہ سازی کے حتمی اختیارات اس

Read more

انتخابات کے لیے شرائط عائد کرنا نامناسب ہے

مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے گزشتہ روز ساہیوال میں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے انتخابات کو نواز شریف کی بریت اور عمران خان کی سزا سے مشروط کیا ہے۔ ملک میں بظاہر ایک آئینی حکومت قائم ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ انتخابات کا انعقاد اور حکومت کا چناؤ اسی دستاویز میں درج شدہ طریقہ کار کے مطابق ہونا چاہیے۔ یہ ممکن نہیں ہے کہ کسی پارٹی کا کوئی لیڈر سیاسی مقاصد کے لئے آئینی

Read more

میرے خواب چہرہ گنوا گئے

بحران در بحران ہے۔ کوئی ایک بات ہو تو بات سمجھ بھی آئے۔ ہائے وہ جون وہی جون جسے ایلیا کہا جاتا ہے، سنا جاتا ہے، پڑھا جاتا ہے۔ ذہن کے دریچوں پر دستک دینے لگا ہے۔ کون اس گھر کی دیکھ بھال کرے روز اک چیز ٹوٹ جاتی ہے پاکستانی سیاست ہو صحافت ہو یا عدالت، بحرانوں میں گھڑی رہنا چاہتی ہے۔ سکوں کا کوئی لمحہ میسر بھی آئے تو خود کار طریقے سے وہ لمحے برباد کر دیے

Read more

پلیز! عمران خان صاحب چارٹر آف ڈیموکریسی پر دستخط کر دیں

معلوم ہے آپ سے زیادتیاں ہوئی۔ معلوم ہے آپ استعمال کیے گئے۔ معلوم ہے آپ کو دھوکا دیا گیا۔ دھوکا دینے والوں نے تاریخ میں پہلی بار غلطی کا برملا اظہار کیا۔ لیکن کیا بات یہی ختم ہو جاتی ہے۔ 75 سالوں میں یہی راگ الاپا گیا ہے کہ ملک نازک دور سے گزر رہا ہے۔ یہ بیانیہ سیاستدان، بیوروکریسی اور عدلیہ کی جانب سے بھی دہرایا جاتا رہا ہے۔ کبھی عدلیہ نے نظریہ ضرورت سے آمرانہ حکومت کو دوام

Read more

الطاف گوہر حیات اور ادبی خدمات

ممتاز سکالر، دانشور، ادیب اور بیوروکریٹ الطاف گوہر کے نام سے کون واقف نہیں ہے۔ ان کے سیاسی کالموں اور ادبی تحریروں نے ایوانوں اور زندانوں میں اپنی روانی کو جاری رکھا۔ ادب، سیاست اور صحافت میں ان کا کردار ہمیشہ متحرک رہا ہے۔ ان کی شاعری اور تنقیدی کاوشوں میں ان کے ماضی الضمیر کی جھلک نظر آتی ہے۔ حلقہ ارباب ذوق کو میرا جی اور الطاف گوہر کی بدولت ہی نمایاں اور برحق مقام حاصل ہوا۔ تنقید میں

Read more

سیاسی بحران یا فطری ارتقا

سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کی جانب سے دو صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات کرانے جیسے سیاسی تنازعہ پہ سوموٹو نوٹس لے کر غیر متوازن لارجر بینچ کی تشکیل بالآخر عدلیہ کو پارلیمنٹ اور وکلاء تنظیموں کے مقابل لے آئی، خدشہ ہے کہ یہی فعالیت ججز کے کوڈ آف کنڈکٹ بارے سیاستدانوں، وکلاء اور سول سوسائٹی میں پائے جانے والے تحفظات کو کوچہ و بازار تک کھینچ لائے گی۔ قبل ازیں صدر عارف علوی کی طرف سے الیکشن کمیشن سے مشاورت

Read more

’گریٹ لکی پاکستانی سرکس‘

اس جیل بھرو تحریک نے تو برصغیر میں پچھلے 100 برس میں چلنے والی تمام ایسی تحریکوں کو مات دے دی ہے ۔پہلی بار ایسا ہو رہا ہے کہ رہنما تحریک منظم کرنے کے جھنجھٹ میں پڑنے کے بجائے پہلی فرصت میں جیل چلے گئے اور کارکن ٹاپتے رہ گئے اور رہنماؤں کے لواحقین دوسرے ہی دن حبسِ بے جا کی شکایت لے کر عدالت پہنچ گئے۔

Read more

عدلیہ اور بحرانوں کا موسم

آگے بڑھنے سے قبل یہ عرض کردوں کہ اس وقت ملک جاری سیاسی اور بدترین معاشی عدم استحکام سے پیدا شدہ صورتحال اصلاح احوال کی متقاضی ہے مگر جس طرح روزانہ کی بنیاد پر ایک نیا بحران دستک دے رہا ہے اس سے ایسا لگتا ہے کہ کسی کو صورتحال کی نزاکت کا احساس نہیں۔ اُدھر پنجاب اور خیبر پختونخوا اسمبلیوں کے انتخابات کے حوالے سے جسٹس اعجاز الحسن اور جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کے مشترکہ نوٹ پر چیف

Read more

کیا انڈیا موجودہ معاشی بحران میں پاکستان کی مدد کر سکتا ہے؟

پاکستان کے اندر کی خبریں سنیں تو وہاں سری لنکا جیسی صورتحال پیدا ہونے کا چرچا ہے۔ سوال یہ ہے کہ ایٹمی ہتھیاروں سے لیس پاکستان کی ایسی صورت حال پر ہمسایہ ملک انڈیا کو کتنا فکر مند ہونا چاہیے اور کیا انڈیا پاکستان کی مدد کر سکتا ہے؟

Read more

خواجہ آصف پھنکارنے کی بجائے عملی اقدامات کریں

گزشتہ روز قومی اسمبلی میں وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے دھؤاں دار تقریر کی۔ انہوں نے ایک ہی خطاب میں عدالتی جبر و نا انصافی، اشرافیہ کی منہ زوری اور بیوروکریسی کی حد سے بڑھی ہوئی طاقت کے مختلف پہلوؤں کا احاطہ کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ عدالتوں کے بعض جج آئین و قانون کے تقاضے پورے نہیں کرتے اور اشرافیہ اپنی سہولتیں چھوڑنے پر آمادہ نہیں ہے۔ اور ایوان بے بس ہے۔ جس بے بس ایوان کا

Read more

ڈاکٹر مہدی حسن، عجب آزاد مرد تھا

وہ حق پرست انسان تھے، زندگی کے بارے میں ہمارا نظریہ بدل گئے، ملک کے اہم اداروں کے متعلق رائے بدلی، تاریخ کے اہم واقعات جو مطالعہ پاکستان والے تھے وہ بدلے، مذہب سے متعلق سوال اٹھانے کی ہمت پیدا ہوئی۔ عجب آزاد مرد تھے۔ کہا کرتے تھے مذہب ذاتی مسئلہ ہے، اسلامی تاریخ نام کی کوئی چیز نہیں ہے، یہ مسلمانوں کی تاریخ ہے، انسانوں کی تاریخ جو رسول اللہ ص کی رحلت کے بعد لڑ پڑے، وہ کہتے

Read more

دستور سازی پر اثرانداز ہونے والا خوں آشام واقعہ

1956 ء کے دستور میں صوبائی خودمختاری کا دائرہ اس قدر وسیع تھا کہ ریلوے کا نظام بھی صوبوں کے حوالے کر دیا گیا تھا۔ صدر اسکندر مرزا، جس نے دستور کے تحفظ کا حلف اٹھایا تھا، وہ پارلیمانی نظام کے سخت خلاف تھا۔ اس نے ڈھائی سال میں چار وزرائے اعظم تبدیل کیے اور اکتوبر 1958 ء میں کمانڈر ان چیف کی ملی بھگت سے ملک میں مارشل لا نافذ کر دیا۔ چیف مارشل لا ایڈمنسٹریٹر جنرل ایوب خاں

Read more

ماہم امجد: جنھوں نے لنکڈاِن سے اپنے والد کے قتل کے ملزم کا دبئی میں سراغ لگایا

ماہم امجد نے بتایا کہ ملزم نے ایک ویڈیو جاری کی جس میں دھمکایا گیا اور میری کردار کشی کی گئی اور والد پر الزام عائد کیے گئے، جس پر میں نے ان کے خلاف مجرمانہ مقدمہ درج کرایا، جس کے بعد ان کو گرفتار کیا گیا اور ملزم اب دبئی سے باہر نہیں جا سکتا۔

Read more

کیا پرویز الٰہی کی شمولیت سے تحریک انصاف کی اسٹیبلشمنٹ سے دوریاں ختم ہو پائیں گی؟

پرویز الٰہی کی پی ٹی آئی میں شمولیت کو سیاسی حلقوں میں خاصی اہمیت دی جا رہی ہے۔ اس کی ایک وجہ پرویز الٰہی اور ان کی جماعت کا اسٹیبلشمنٹ کی طرف جھکاؤ ہے اور ان کی پی ٹی آئی میں شمولیت کے بعد اسٹیبلشمنٹ اور پی ٹی آئی کے درمیان برف پگھلنے کے امکانات کے بارے میں بھی بات کی جا رہی ہے۔

Read more

پرویز الٰہی کی سیاست

ہمارے ملک کی سیاست میں کوئی اس بات سے واقف نہ تھا کہ 1957 ء میں ڈسٹرکٹ بورڈ گجرات میں بلا مقابلہ منتخب ہونے والا ایک رکن پاکستان کی قومی سیاست پر گہرے نقوش چھوڑے گا اور اس کا خاندان ملک پر حکمرانی بھی کرے گا۔ امر تسر میں تین کھڈیوں کے مالک دو بھائی اس قدر باوسائل ہوں گے کہ ایک سیاست میں بھرپور کر دار ادا کرے گا اور دوسرا کاروبار پر تمام توجہ مرکوز کیے رکھے گا۔

Read more

وزیراعظم کی بچت اسکیم سب پر لاگو کیوں نہیں ہوتی؟

وزیر اعظم شہباز شریف نے آج کابینہ کے اجلاس کے بعد متعدد نوع کے بچت اقدامات کا اعلان کیا ہے۔ ان کے تحت وفاقی کابینہ کے ارکان تنخواہ یا مراعات وصول نہیں کریں گے اور اپنے گھروں کے بل بھی خود ہی ادا کیا کریں گے۔ اسی طرح تمام وزرا اور سرکاری افسروں کو ملکی و بیرون ملک دورے کرتے ہوئے اکنامی کلاس میں سفر کرنے اور بیرون ملک فائیو اسٹار ہوٹلوں میں قیام نہ کرنے کی ہدایت کی گئی

Read more

آئی ایم ایف جمہوریہ پاکستان

دوسری جنگ عظیم کے خاتمے پر تقریباً آدھی سے زیادہ دنیا مفلوج ہو گئی تھی۔ معیشتیں پوری طرح سے بیٹھ گئیں تھیں۔ خاص کر برطانیہ، جرمنی، فرانس، جاپان، ہانگ کانگ اور کوریا۔ جو ممالک مالی لحاظ سے تھوڑے مستحکم تھے انھوں نے ان مفلوج ممالک کی کافی مدد کی۔ انھیں قرضہ دیا۔ ان ممالک کی ابتر صورت حال کو دیکھ کر امیر ممالک نے 1944 میں آئی ایم ایف کا قیام کیا۔ آئی ایم ایف کا کام یہ ہوتا ہے

Read more

تحریک انصاف کی ’جیل بھرو تحریک‘ کیا ہے اور اس سے کیا مقصد حاصل کیا جائے گا؟

تحریک انصاف کی جیل بھرو تحریک کا آغاز آج لاہور سے کیا جا رہا ہے۔ تاہم اس تحریک سے جڑے چند سوالات لوگوں کی جانب سے پوچھے جا رہے ہیں کہ یہ تحریک ہے کیا ہے اور اس میں ہوگا کیا؟ کون کیسے گرفتاری دے گا اور یہ گرفتاری ہو گی کیسے وغیرہ وغیرہ۔

Read more

پرویز الہی تحریک انصاف میں: کیا عمران خان کو فارغ کیا جا رہا ہے؟

اس سے ملکی مفادات یا پاکستان کو درپیش مسائل پر تو کوئی خاص اثر نہیں پڑے گا لیکن پاکستان میں جاری سیاسی سرکس میں ایک ’آئٹم‘ کا اضافہ ہونے کے بعد اینکر حضرات اور سینئر تجزیہ نگار چوہدری پرویز الہی کے اپنے ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں شامل ہونے پر نت نئی قیاس آرائیوں کا انبار ضرور لگا دیں گے۔ یوں اس بے جان سرکس میں کچھ مزید رونق لگانے کا اہتمام کیا جائے گا۔ چوہدری پرویز الہیٰ کو عین

Read more

غیر آئینی بندوبست اور عوامی احتجاج

اس وقت ملک کو ایک مرتبہ پھر غیر آئینی طریقے سے چلانے کی تیاری ہو رہی ہے۔ دونوں صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات نوے دن کے اندر کروانا آئینی پابندی ہے۔ صدر پاکستان اپنے اختیارات سے تجاوز کر کے الیکشن کی تاریخ دے چکے ہیں۔ ادھر جن کی ذمہ داری ہے وہ اس آئینی پابندی کو ہوا میں اڑانے کی باتیں کر رہے ہیں۔ بظاہر یہ غیر آئینی بندوبست کامیابی سے اپنے قدم آگے بڑھا رہا ہے۔ بات عدالتوں میں جائے

Read more

جیل بھرو تحریک

پاکستان جب پرانے سے نیا ہو رہا تھا، لوگوں کی اس سے بہت سی امیدیں وابستہ تھیں۔ یہ صرف عمران خان کی شخصیت سے مسحور لوگوں اور نوجوانوں کی بات نہیں، ان سے تحفظات رکھنے والے بھی کچھ نہ کچھ امید ضرور رکھتے تھے۔ سبب یہ تھا کہ نوخیز نوجوانوں میں وہ جو ایک خاص قسم کی سادگی اور ایمان داری ہوتی ہے، توقع تھی کہ اگر یہ نیک جذبہ بروئے کار آ گیا تو قومی زندگی پر اس کے

Read more

جزیروں میں بٹا ہؤا پاکستان

جس ملک میں آئینی ادارے ایک دوسرے کا احترام کرنے کی بجائے ایک دوسرے کو نیچا دکھانے کے لئے ہر ہتھکنڈا آزمانے پر بضد ہوں، اس کے خوشگوار مستقبل کے بارے میں کوئی بلند بانگ دعویٰ نہیں کیا جاسکتا۔ گو کہ ہمارے سارے لیڈر اور اداروں کے نمائیندے اس کے برعکس دعوے کرتے نہیں تھکتے۔ کسی سیاسی لیڈر کا بیان ہو، وزیر کی تقریر، جج کے ریمارکس ہوں یا آرمی چیف کے تبصرے، ہر موقع پر عوام کو یقین دلایا

Read more

عمران خان کی لاہور ہائی کورٹ میں پیشی: رش اور شور کی وجہ سے جب کمرہ عدالت سے جج اٹھ کر چلے گئے

عمران خان کی لاہور ہائی کورٹ میں پیشی کی وجہ سے کمرہ عدالت میں بھی رش بڑھ گیا تھا۔ کمرہ عدالت میں ایک وکیل نے یہ بھی تجویز دی کہ عمران خان کے ساتھ سیلفی بناتے ہوئے کمرہ عدالت سے چلیں جائیں۔

Read more

نئے پاکستان کا تاریخی پس منظر

نیا پاکستان ایک ایسی اصطلاح ہے جس سے پاکستان میں ہر خاص و عام واقف ہے۔ بہت سے لوگ اس اصطلاح میں ترقی یافتہ اور آئیڈیل پاکستان دیکھتے ہیں اور کئی اسے محض سازشی بیانیہ اور پروپیگنڈا گردانتے ہیں۔ اگر پاکستان کی تاریخ کو قریب سے پرکھا جائے تو ایسے کئی بیانیے اور نیا پاکستان بنانے کے دعویدار نظر آتے ہیں۔ بلکہ اس ملک میں جو بھی اقتدار کے ایوانوں میں آیا اس نے اپنا ہی ماڈل لانچ کیا۔ سب

Read more

شرم تم کو مگر نہیں آتی

آؤ بچوں سیر کرائیں تم کو پاکستان کی، جس کی خاطر ہم نے دی قربانی لاکھوں جان کی۔ پاکستان زندہ باد، پاکستان زندہ باد۔ طالب علم لہک لہک کر گا رہے تھے۔ تاریخ کا پیریڈ شروع تھا۔ وہ پرجوش لہجے میں کہہ رہے تھے ”قافلے تھے کہ چلے آرہے تھے، پیدل، بیل گاڑیوں پر اور ٹرینوں پر“ ۔ اپنی یادوں کو دفنا کر اور مردوں کو ویسے ہی چھوڑ کر، عزتیں اور مال لٹا کر، سب ادھر چلے آرہے تھے۔

Read more

عمران خان کے خلاف قائم کردہ مقدمات ان کے سیاسی کیریئر پر کیسے اثر انداز ہو سکتے ہیں؟

سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف مختلف معاملات میں ضابطہ فوجداری کے تحت کارروائی پر عمل درآمد شروع ہے مگر اس بات کو دیکھنے کی ضرورت ہے کہ کون سے مقدمات عمران خان کے سیاسی کیریئر پر اثر انداز ہو سکتے ہیں۔

Read more

محل سرا خاموش مگر قبریں بولتی ہیں

ہمارے ملک میں شرمناک انکشافات کا موسم ہے۔ انکشاف مگر گزرے دنوں اور سابق اقتدار کے غبار میں اوجھل ہونے والوں کے بارے میں ہیں۔ اب کیا ہو رہا ہے؟ کوئی نہیں بتا رہا اور بتائے گا بھی نہیں۔ 25 فروری 1956 کو بیسویں کمیونسٹ کانگرس میں خروشچیف کی نام نہاد ’خفیہ تقریر‘ سے پہلے کوئی سٹالن کے 30 سالہ اقتدار کے بارے میں بات نہیں کرتا تھا۔ کچھ برس بعد کسی میں خروشچیف سے سوال کرنے کا یارا بھی

Read more

آخر بھید پا لیا

میں اپنے ایک نظریاتی دوست انور بیگ کی دعوت پر پہلی بار امریکہ گیا تھا۔ وہ ان دنوں امریکہ میں ’پاکستان اسٹوڈنٹس ایسوسی ایشن‘ کے صدر تھے۔ میں بھٹو صاحب کی دو سالہ قید سے رہا ہوا، تو انہوں نے نیویارک سے بہت لمبا فون کیا۔ آمریت کے خلاف بھرپور مزاحمت پر خراج تحسین پیش کیا اور امریکہ آنے کی دعوت دی کہ یہاں آپ کے قدردان بڑی تعداد میں ہیں۔ اس وقت جنرل ضیاء الحق کا مارشل لا نافذ

Read more

مہنگائی کے عذاب سے چھٹکارا ناممکن ہو چکا

گیس کی قیمت میں کمر توڑ اضافے کا اعلان ہو گیا ہے۔ اس کے بعد آئی ایم ایف کو رام کرنے کے لئے مزید اقدامات بھی لینا پڑیں گے۔ ان کے نتیجے میں مہنگائی کا جو طوفان اٹھے گا وہ رواں برس کے اختتام تک سینکڑوں نہیں لاکھوں گھرانوں کو خط غربت کی جانب دھکیل دے گا۔ اس سے بچت کی کوئی صورت نظر نہیں آ رہی۔ کامل اداسی اور مایوسی کے اس موسم میں لیکن کلیدی سوالات اٹھانے کے

Read more

سانحہ مشرقی پاکستان کا سبق

پاکستان کے قومی سانحات میں ایک بڑا سانحہ ”مشرقی پاکستان“ کا بھی ہے۔ اس سانحہ پر پاکستان کی علمی و فکری یا سیاسی حلقوں میں بہت کچھ لکھا اور بولا جاتا ہے۔ اس پر کئی حوالوں سے تحقیق بھی ہوئی اور کتابیں بھی لکھی گئی ہیں جو ان حالات و واقعات اور فیصلوں کا تجزیہ کرتا ہے کہ کیونکر سانحہ مشرقی پاکستان کا واقعہ رونما ہوا۔ اس پر حالیہ دنوں میں ایک شاندار کتاب معروف بزرگ صحافی، دانشور، ایڈیٹر، کالم

Read more

لوگ معمار کو چن دیتے ہیں دیوار کے ساتھ

آپ بیرون ملک کسی بھی پاکستانی کو مطمئن نہیں پائیں گے ان کو اپنی بے بسی کا مکمل احساس ہے۔ اس وقت اس ملک میں بھی مہنگائی کا بہت ہی شور ہے۔ ایسے میں حکومت کوشش کر رہی ہے کہ مہنگائی میں عوام کو اخلاقی مدد سے محروم نہ کیا جائے اور ایک خاص بات جتنے بھی بڑے روزمرہ کی ضروریات کے سٹور ہیں ان پر تمام اشیا کی قیمتیں منجمد کر دی گئی ہیں۔ اگرچہ یہ وقتی حل تو

Read more

ضیاء محی الدین تخلیقی ذہن کے باجود اظہار کے ذرائع نہ ڈھونڈ پائے

بے پناہ تخلیقی صلاحیتوں سے مالا مال ضیا محی الدین محض ”اداکار“نہیں تھے۔ اپنی صلاحیتوں کو انہوں نے کئی اطوار سے برتا۔ ان سب کو اخباری کالم میں سمیٹنا مجھ بے ہنر کے بس میں نہیں۔ پیر کی صبح اٹھتے ہی ان کے انتقال کی خبر ملی تو ذاتی حوالوں سے کئی باتیں یاد آگئیں۔ ان کے ذکرسے مگر دل گھبرا گیا۔ خوف لاحق ہوا کہ میں ان سے قربت کی شیخی بگھارتا محسوس ہوں گا۔ ان سے آخری ملاقات

Read more

صحافیوں کی تاریخی جیل بھرو تحریک

میں ابھی اپنے دفتر میں داخل ہوا تو نیوز ایڈیٹر نے ٹیلیفون میرے آگے بڑھاتے ہوئے کہا کہ محمود شام صاحب کا آپکے لئے ٹیلیفون ہے میں نے بات کی تو شام جی نے کہا آپ کیلئے قرعہ نکلا ہے کل مولانا احتشام الحق کی جیکب لائنز والی مسجد سے گرفتاری دینی ہے، میں نے کہا ٹھیک ہے مگر مالک اخبار کو بتانا ہوگا اس کیلئے ارشاد راو سے کہا جائے کہ وہ ہمارے مالک کو فون کریں کیونکہ دونوں

Read more

سیاستدان اور بلھے شاہ مرا نہیں کرتے

یاد کی باز آفرینی کا موسم آن پہنچا ہے۔ گزری صدی کی کسی غیرمتعین رات میں ایک نادانستہ حادثے سے جنم لینے والے سفر کا بڑا حصہ کٹ چکا۔ زندگی کا احسان ہے کہ اس نے بن مانگے اپنا آپا دکھایا۔ خوشی کے رنگ دیکھے۔ موسموں کے بھید پائے، سبز پتوں سے لدی تہ در تہ شاخوں سے گزرتی ہواؤں کی سمپورن سرگم سے سرشار ہوئے۔ تیز رفتار آبی دھاروں کے بیچوں بیچ دوستی کے استوار پتھروں پر پاؤں دھرتے

Read more

سول بالادستی کا سہانا خواب اور تاریخ کا کڑوا سچ

اگرچہ اس وقت ملک کا سب سے اہم مسئلہ گہری کھائی میں گر چکی معیشت ہے۔ اور شاید اس سے بھی بڑا مسئلہ دہشتگردی کا پھن لہراتا ہوا زہریلا سانپ ہے جو اک دفع پھر بے قابو ہو نے کو ہے۔ لیکن ان سب مسائل کو جنہوں نے حل کرنا ہے وہ اپنی پوری توانائیاں عوام کو بے وقوف بنانے میں صرف کر رہے ہیں۔ ایک طرف پی ٹی آئی ہے جو اپنی حکومت کی برطرفی پر طاقتور اداروں سے ناراض

Read more

پنجاب، خیبرپختونخوا میں انتخابات: کیا حکومت دانستہ طور پر تاخیری حربے استعمال کر رہی ہے؟

الیکشن کا انعقاد الیکشن کمیشن کی ذمہ داری ہے تو سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ وفاقی حکومت کی اہم شخصیات انتخابات میں تاخیر کی تجویز کیوں دے رہی ہیں؟ کیا ان بیانات سے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں انتخابات کے فیصلے پر اثر پڑ سکتا ہے؟

Read more

سیاسی نظام میں اسٹیبلشمنٹ ضروری یا جمہوریت کے لیے خطرہ

پاکستان کے سیاسی نظام کو مختلف عوامل کی وجہ سے گزشتہ برسوں کے دوران متعدد چیلنجز اور عدم استحکام کا سامنا ہے، جس میں اسٹیبلشمنٹ کا ملکی سیاست میں قیام پاکستان سے لے کر موجودہ دور تک بالواسطہ یا بلا واسطہ آئینی مداخلت پاکستان کی تاریخ کا ناقابل فراموش حصہ ہیں، جس نے جمہوری عمل میں خلل ڈالا ہے اور مطلق العنان حکمرانی کے ادوار کا باعث بنا۔ دوسری جانب پاکستان میں کرپشن ایک مستقل مسئلہ رہا ہے اور اس

Read more

وفاقی کابینہ میں سات نئے معاونین خصوصی کے اضافے سے خزانے پر کتنا بوجھ پڑے گا؟

ملک کو درپیش معاشی بحران کے پیش نظر ان تقرریوں پر سخت تنقید کی جارہی ہے۔ لوگ یہ سوال اٹھا رہے ہیں کہ ایک معاونِ خصوصی پر حکومت کتنا خرچ کرتی ہے؟

Read more

پاکستان میں ’غریب کی خوراک‘ سمجھی جانے والی دالوں کو خریدنا اب مشکل کیوں ہو گیا ہے؟

دال کو پاکستان میں غریب کی خوراک سمجھا جاتا ہے تاہم ملک میں مہنگائی کی بلند شرح اور دالوں کی قیمت میں ہونے والے بڑے اضافے کی وجہ سے اب معاشرے کے کم آمدنی والے طبقات کے لیے دال کھانا بھی مشکل تر ہو چکا ہے۔

Read more

ملک کی خاطر سیاست میں سنجیدگی درکار ہے

مشرف کا اقتدار طاقت میں بدمست تھا اور ہم جیسے قلم کے سپاہی اس کی مخالفت میں الفاظ کو پرو رہے تھے انہی ایام میں کیپٹن صفدر سے بات ہوئی جو سعودی عرب میں جلاوطنی پر مجبور اپنی والدہ سے دور تھے۔ انہوں نے بتایا کہ ان کی والدہ سخت علیل ہیں اور بیٹے کی دید کو مامتا ترس رہی ہے مگر مشرف سرکار اقتدار کے نشے میں چور ہے۔ انہی دنوں میں پرویز مشرف کا والدہ کے ہمراہ فیملی

Read more

ترکی اور شام میں زلزلہ: کیا قدرتی آفات کے بعد وی آئی پی دورے امدادی سرگرمیوں میں رکاوٹ بنتے ہیں؟

واضح رہے کہ وزیر اعظم آفس کے مطابق وزیر اعظم شہباز شریف کے ترکی دورے کے حوالے سے کوئی باقاعدہ اعلامیہ جاری نہیں کیا گیا اور نہ ہی اس دورے کی منسوخی کا اعلان کیا گیا۔

Read more

ایک تھا جنرل!

ایسا جنرل جس پر تاریخ میں پہلی بار آرٹیکل چھ یعنی آئین توڑنے کی سزا غداری کا مقدمہ چلا اور پھر ایک ایسا جنرل جسے بچانے کے لیے ادارے نے اپنے تمام اختیارات کا بھرپور استعمال کیا۔ عدالت کا راستہ ہسپتال کی طرف اور قانون کا اختیار کی طرف موڑ دیا گیا اور یوں بظاہر جنرل مشرف جیت گئے اور آئین ہار گیا۔ عاصمہ شیرازی کا کالم۔

Read more

جنرل پرویز مشرف مالک یوم الدین کے روبرو حاضر ہو گئے

جنرل ریٹائرڈ پرویز مشرف مالک یوم ایدین کی عدالت میں پیش ہو گے۔ ان کا جسد خاکی دبئی سے پاکستان لایا گیا اور کراچی میں سپرد خاک کیا گیا۔ پاکستانی عدالتوں میں پیش ہونے میں اپنی توہین سمجھنے والے سابق صدر اپنے سابقہ ادارے مسلح افواج کی آشیر باد سے بیرون ملک دبئی میں جا بسے تھے اور خود ساختہ جلاوطنی اختیار کر رکھی تھی، وہ تقریباً آٹھ سال متحدہ عرب امارات میں مقیم رہے بالآخر پانچ فروری یوم کشمیر

Read more

مشرف اللہ کی عدالت میں

اللہ نے اس ہر دم بدلتی دنیا کو تخلیق کیا ہے اور اس کا سفر اپنی منزل کی طرف جاری ہے۔ وقت گزرتا جاتا ہے، جو لمحہ گزر گیا وہ ماضی ہو گیا کبھی لوٹ کر نہ آنے کے لیے اور آنے والا لمحہ مستقبل ہے جو ہمارے بس میں نہیں۔ اور وقت کی اسی گردش میں ہمارا چند سالہ آزمائشی زندگی کا سفر جاری ہے اور ہم آگے بڑھ رہے ہیں۔ ہم اسے عمر میں اضافہ سمجھتے ہیں حالانکہ

Read more

کیا پرویز مشرف کو بھی سازش کا شکار بنایا گیا؟

مرحوم صدر جنرل پرویز مشرف کے ڈکٹیٹر ہونے میں کوئی دو رائے نہیں۔ میرے نزدیک بظاہر جمہوری حکومتوں میں بھی ڈکٹیٹر شپ موجود ہوتی ہے۔ ایک عام شہری کو اس بات سے کوئی غرض نہیں ہوتا کہ ایوانِ اقتدار میں کام کیسے ہوتا ہے؟ اس کے نزدیک تو باعزت روزگار، عزتِ نفس اور امن وامان کی اہمیت زیادہ ہوتی ہے۔ ہماری روایات میں فوت ہونے والے شخص کے بارے میں منفی بات بالعموم نہیں کی جاتی اور پھر اقتدار کی

Read more

نون لیگ کا نیا بیانیہ

گرچہ اس ملک میں قانون کی عملداری کبھی نہیں رہی لیکن غیر آئینی اقدام ہمیشہ باوردی خواص کا وتیرہ رہے ہیں۔ پچھلے سال تحریک عدم اعتماد کے دوران غیرآئینی کام کر کے سویلین عمران خان اور صدر عارف علوی نے پہلی مرتبہ ان کی ہم سری کا اعزاز حاصل کر لیا ہے۔ اس بار کو اٹھانے کا حوصلہ، آئینی عہدے پر کام کرنے والے خاں صاحب کے قریبی ساتھی، سپیکر کو بھی نہیں تھا۔ عمران خان یہ اندازہ لگانے میں

Read more

خواجہ سعد رفیق کی گرین لائن

خواجہ سعد رفیق میرے زمانہ طالب علمی کے براہ راست ساتھی تو نہیں لیکن یہ بھی نہیں کہا جا سکتا کہ رشتہ دور کا ہے۔ مخدم جاوید ہاشمی، لاڑکانہ والے مرحوم عبد الحمید شیخ اور میجر راجا نادر پرویز کے ساتھ ہم نے سکھر سے کوئٹہ تقریباً ’پا پیادہ‘ سفر کیا۔ پا پیادہ یوں کہ جگہ جگہ اتنے پڑا کیے، لوگوں سے ملاقاتیں ہوئیں اور ان قائدین نے اجتماعات سے خطاب کیا۔ یوں لگتا تھا کہ یہ سفر ہم جیسے

Read more

یوم یکجہتی کشمیر۔ تجدید عہد کا دن

تقسیم برصغیر کے روز اول سے ہی مسئلہ کشمیر پاکستان اور بھارت کے درمیان وجۂ عناد کے طور پر موجود ہے۔ پاکستان ہمیشہ سے مقبوضہ کشمیر کے عوام کے حق خود ارادیت کی حمایت کرتا آ رہا ہے۔ یہ شاید واحد مسئلہ ہے جو کسی بھی پاکستانی حکومت کی سیاسی انا کی دست برد سے محفوظ رہا ہے اور ہر حکومت باہمی سیاسی اختلافات کو بالائے طاق رکھتے ہوئے کشمیری عوام کی اخلاقی، سفارتی اور جذباتی حمایت جاری رکھے ہوئے

Read more

جب ہمارے ’گستاخانہ‘ خط کے جواب میں پرویز مشرف نے اپنی کتاب کا تحفہ بھیجا

پاکستان کی سیاسی و عسکری تاریخ کے سابق ’مرد آہن‘ جنرل (ر) پرویز مشرف کی شخصیت، نظریات، سیاسی فیصلوں اور حکومتی پالیسیوں پر تنقید کی جا سکتی ہے، البتہ ایسا کرنے کے لیے ایک تعصب سے پاک غیر جانب دارانہ ذہن کا حامل ہونا اور اس دور کے سماجی و زمینی حقائق اور عالمی سیاست کا ’سبالٹرن سٹڈیز‘ کے طور پر جائزہ لینا ضروری ہے۔ کیوں کہ بقول ڈاکٹر اجمل نیازی ”اختلاف رکھنے کا حق صرف اسے حاصل ہے جو

Read more

مستقبل بینی اور شمیم قریشی

جاننا انسانی جبلت ہے اور آنے والے وقتوں کے بارے جانکاری حاصل کرنا ہمیشہ سے انسانی فطرت میں شامل رہا ہے اگر کسی انسان کو یہ علم حاصل ہو جائے کہ آنے والے کل حتی کہ آنے والے ایک گھنٹے میں کیا ہونے والا ہے تو وہ دنیا کا امیر ترین انسان بن سکتا ہے۔ ایسے سائنسی اور مخفی علوم موجود ہیں جن کے ذریعے انسان صدیوں سے مستقبل میں جھانکنے کی کوششیں کرتا چلا آ رہا ہے۔ ایک تجزیہ

Read more

مریم نواز کی واپسی اور شاہد خاقان عباسی کا استعفیٰ

خدا خدا کر کے مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز ساڑھے ماہ بعد برطانیہ سے پاکستان واپس آ گئی ہیں۔ ان کی بطور سینئر نائب صدر و چیف آرگنائزر تقرری پر جہاں پارٹی کے کارکنوں میں خوشی و مسرت کی لہر دوڑ گئی ہے۔ وہاں سینئر عہدوں پر قابض بعض مسلم لیگی رہنماؤں کی جانب سے اس تقرری پر دبی دبی زبان میں تنقید کی گئی اور میڈیا میں اس تقرری پر اپنا نام ظاہر نہ کرنے

Read more

کم ظرف کو بھی اہلِ نظر کہہ دیا

یہ بات گذشتہ سال کی ہے جب پنجاب کے سابق وزیراعلیٰ کی قسمت بدلی اور ان کو وزیراعظم پاکستان بنا دیا گیا۔ مجھے بہت پہلے سے اندازہ تھا کہ جمہوریت کے اس کھیل میں کسی کی بھی لاٹری نکل سکتی ہے۔ یہ تمام سیاسی لوگ ایک چہرے پر کئی چہرے سجا کر رکھتے ہیں۔ پاکستان کی فوج کے کردار پر ہمارے سیاسی لوگ آئے دن تبصرہ کرتے رہتے ہیں۔ پاکستان کے سیاست دانوں میں صداقت اور امانت داری کا بہت

Read more

عمران خان کی شیروانی ؟

تاہم یہ سب باتیں خاکسار کے ذہن میں اس وقت آئیں جب تین پروفیسر اور ایک انجینئر، اور سبھی امریکی و برطانیہ سے ڈگری یافتہ اکٹھے بیٹھے عمران خان کو خراج تحسین پیش کر رہے تھے ، ان میں سے ایک صاحب تیسری دفعہ وائس چانسلر کے مسند پر براجمان تھے، جب ان سے ایک سوال کیا گیا کہ، آپ عمران خان پر کس لئے فریفتہ ہیں ، کوئی دلیل یا کوئی وجہ تو ہو گی، ان کا جواب تھا

Read more

کیا پاکستان اور بھارت کے تعلقات بہتر ہو سکتے ہیں؟

پانچ فروری کو پاکستان یوم یکجہتی کشمیر کے طور پر اسے مناتا ہے۔ آج کا سب سے ہم سوال یہ ہے کہ کیا پاکستان اور بھارت کبھی کشمیر کے مسئلے کو حل کر پائیں گے؟ اسی تناظر میں گزشتہ ماہ پاکستان کے وزیر اعظم شہباز شریف کا ایک انٹرویو وائرل ہوا ہے۔ وزیراعظم نے دورہ متحدہ عرب امارات میں ایک ٹی وی چینل کو انٹرویو میں بھارت کو مذاکرات کی دعوت دی ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے اس خواہش

Read more

ہوچی من سے پاکستان تک

”ویت نام میں سورج طلوع ہوا تو دنیا والوں نے دیکھا کہ ہوچی من کھڑا تھا اور اپنے سامنے پھیلی بے پناہ طاقت کو للکار رہا تھا۔ اس نے کہنا شروع کیا کہ اگر تم ویت نام کو اپنے قبضے میں کرنا چاہتے ہوتو تمہیں چاہیے کہ اس ملک کے آخری مرد، عورت اور بچے کو مار دو ۔ تم ہر گھنٹے میں دس بندے مار سکتے ہو لیکن پھر بھی جیت ہماری ہوگی۔ غلامی میں رہنے سے بہتر ہے

Read more

پرویز مشرف اور ان کے جھنڈے کی حمایت میں

آپ کل سے سوشل میڈیا پر سابق فوجی حکمران پرویز مشرف کی موت کے بعد ان کے خلاف بلا وجہ کی مہم دیکھ رہے ہیں۔ ان کے حامی بھی بہت ہیں اور مخالف بھی۔ خود میں اب سے کچھ دیر پہلے تک ان کا شدید مخالف تھا اور ایک آئین شکن کو پاکستان میں پورے اعزاز کے ساتھ دفن کیے جانے کے حق میں نہیں تھا۔ پھر مجھے ایک بھلے مانس نے سمجھایا کہ میں مشرف صاحب کی مخالفت ترک

Read more

پرویز مشرف کا سفر آخرت: متعدد سوالات کا جواب درکار ہے

ملک کے سابق فوجی آمر دبئی میں انتقال کر گئے۔ یہ وقت سب پر آنا ہے۔ اس حد تک یہ قابل تحسین ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف اور سابق وزیر اعظم نواز شریف نے ان کی وفات پر اظہار افسوس کیا ہے۔ تاہم دیکھنا ہو گا کہ وفاق میں قائم سیاسی پارٹیوں کی مخلوط حکومت اور پاک فوج کی قیادت اس حوالے سے کیا طرز عمل اختیار کرتی ہے۔ ایک فرد کا چلے جانا بلا شبہ قابل افسوس سانحہ

Read more

وہ اقدامات جنھوں نے پرویز مشرف کے عروج کو زوال میں بدلا

اگرسابق فوجی صدر جنرل (ر) پرویز مشرف کی زندگی کا احاطہ کیا جائے تو اسے مجموعی طور پر دوحصوں میں تقسیم کیا جا سکتا ہے یعنی ان کا دورِ عروج اور منصب صدارت سے فراغت کے بعد شروع ہونے والا دورِ زوال جس کے دوران ان کی وفات ہوئی۔

Read more

سابق فوجی صدر پرویز مشرف طویل علالت کے بعد وفات پا گئے

پاکستان میں فوجی بغاوت کے بعد اقتدار میں آنے والے سابق فوجی صدر اور ملک کی برّی فوج کے سابق سربراہ جنرل (ر) پرویز مشرف دبئی کے امریکن نشینل ہسپتال میں وفات پا گئے ہیں۔

Read more

حاجی نواز کھوکھر اور مصطفی نواز کھوکھر کی سیاست

وفاقی دار الحکومت اسلام آباد کی سیاست کے بے تاج بادشاہ حاجی نواز کھوکھر کو ہم سے جدا ہوئے دو سال ہوئے ہیں۔ ان کی وفات سے پیدا ہونے والا سیاسی خلا تاحال پر نہیں ہوا انہوں نے اپنی زندگی میں ہی سیاست سے ریٹائرمنٹ لے لی تھی اور اپنے بڑے صاحبزادے مصطفی نواز کھو کھر کو اپنا سیاسی جانشین بنا دیا تھا جن کا شروع دن سے ہی سیاست کی طرف رجحان تھا۔ انہوں نے اپنے والد محترم کی

Read more

آئی ایم ایف کیا ہے اور یہ پاکستان جیسے معاشی مشکلات کے شکار ممالک کو قرض کیوں دیتا ہے؟

آئی ایم ایف 190 رکن ممالک پر مشتمل ایک بین الاقوامی ادارہ ہے جو عالمی معیشت کو مستحکم کرنے کی کرتا ہے۔ جو ملک جتنا امیر ہو، وہ سبسکرپشن کے لیے اتنے زیادہ پیسے دیتا ہے جبکہ کم آمدنی والے ممالک کو صفر شرح سود پر قرض دیے جاتے ہیں۔

Read more

آئین اور ہماری بقاء

جب بھی کوئی ریاست وجود میں آتی ہے، تو اس میں بسنے والوں کا سب سے پہلا کام آئین کے تشکیل کا ہوتا ہے۔ کسی بھی ریاست کو چلانے کے لئے اصول یا ضابطے کی ضرورت ہوتی ہے اور آئین ان اصول اور ضابطوں پر مشتمل ایک کتاب ہے جو کسی بھی ریاست میں بسنے والے لوگوں کو راہنمائی فراہم کرتا ہے۔ جیسے کہ ریاست کا نام کیا ہو گا، ریاست کا بنیادی ڈھانچہ کیسا ہو گا اور اس ریاست

Read more

اسحاق ڈار اس قوم کو معاف کردو!

عدالت نے فواد چوہدری کو ضمانت پر رہا کیا تو اسلام آباد پولیس نے رات گئے عوامی مسلم لیگ کے صدر شیخ رشید کو گرفتار کر لیا۔ انہیں آصف زرداری پر عمران خان کے قتل کی سازش کرنے کا بیان دینے پر پکڑا گیا ہے۔ انہیں دو روزہ ریمانڈ پر پولیس کے حوالے بھی کر دیا گیا ہے۔ اس دوران ایف آئی اے نے لاہور ائرپورٹ سے عمران خان کے حامی صحافی و اینکر پرسن عمران ریاض کو گرفتار کر

Read more

دھرتی ماں کی غیرت

پاکستان ایک نعرہ تھا جس کے لیے اگست 1947 ء میں دنیا کی سب سے بڑی ہجرت سامنے آئی۔ لاکھوں افراد کو گوشت کے ٹکڑوں میں تبدیل کر دیا گیا۔ ہزاروں لڑکیوں کی عزت، بے عزت ہو گئی کیونکہ وہ سب ایک نعرے کے پیچھے چل پڑے تھے۔ پھر کیا ہوا؟ وہ نعرہ دھول بن گیا۔ دھول جس سے بچنے کے لیے سفید پوش اپنے منہ پر کپڑا رکھ لیتے ہیں اور کالے انگریز کالا چشمہ پہن لیتے ہیں تاکہ

Read more

استعماری فوج سے قومی ادارے تک کا سفر! (8)

بہاولپور حادثے کے بعد چیئرمین سینٹ نے صدر مملکت اور جنرل بیگ نے آرمی چیف کا عہدہ سنبھالا۔ ملک میں نئے انتخابات کا اعلان ہوا۔ انتخابات کے نتیجے میں سویلین وزیر اعظم کے منتخب ہو جانے کے بعد وردی پوش حکمرانی کی جگہ ’اقتدار کی تکون‘ نے لے لی۔ نوے کی دہائی کی تاریخ ابھی کل کی بات ہے، لہٰذا یہاں دہرائے جانے کی محتاج نہیں۔ تاہم سیاسی بے یقینی، لوٹا کریسی، مالی بدعنوانی، خام ریاستی پالیسیوں اور ان سب

Read more

سب رنگ پاکستان، ثقافتی تقریب

دنیا بھر میں ترقی یافتہ اقوام کی اگر تاریخ کا مطالعہ کیا جائے تو معلوم ہوتا ہے کہ ان تمام اقوام نے اپنے کلچر، تہذیب، رسم و رواج، زبان اور نظریہ سے پیار کیا۔ یہ اقوام ہماری طرح آدھا تیتر آدھا بٹیر نہیں بنیں۔ افسوس کہ ہمارے ہاں ماڈرن ہونے سے مراد دوسری اقوام کا لباس، زبان اور تہذیب اپنانا ہے۔ ہم اپنی تہذیب پر فخر محسوس کرنے کے بجائے نام نہاد ماڈرن ہونے کو فوقیت دیتے ہیں۔ یہ حال

Read more

وجاہت مسعود، ہمیں بھی یہیں رہنا ہے

عزیز بھانجی زاہدہ رزاق عمرے پر تھی۔ مدینہ جانے کے لیے جو ٹیکسی لی اس کا ڈرائیور بنگلہ دیشی تھا۔ زاہدہ ملکی و غیر ملکی حالات و واقعات سے گہری دلچسپی رکھنے والی لڑکی ہے۔ پاکستان کا دو لخت ہونا اس کا گہرا دکھ ہے۔ اور یقیناً اس ٹیکسی ڈرائیور کا سر تا پا گہری نظر سے مشاہدہ کرنے میں بھی یہی جذبہ تھا۔ اس کا اعتماد، انگریزی بولنے میں روانی، شستہ انداز سب متاثر کن تھے۔ بنگلہ دیشی ہونے

Read more

پشاور دھماکے کی رپورٹ

پشاور: پاکستان کے شورش زدہ شمال مغربی پشاور شہر کے انتہائی سیکورٹی والے علاقے میں پیر کو ایک طالبان خودکش بمبار نے نمازیوں سے بھری مسجد میں خود کو دھماکے سے اڑا لیا، جس میں 46 افراد ہلاک اور تقریباً 150 زخمی ہو گئے، جن میں زیادہ تر پولیس اہلکار تھے۔ پولیس لائنز کے علاقے میں واقع مسجد کے اندر دوپہر ایک بج کر 40 منٹ پر دھماکہ اس وقت ہوا جب نمازی، جن میں پولیس، فوج اور بم ڈسپوزل

Read more

بلدیاتی نظام۔ عوام سے دھوکہ

پاکستان کے سیاسی منظر نامے میں آج کل گرفتاریوں کے ساتھ الیکشن کی کافی ہاہا کار مچی ہوئی ہی۔ ہر سیاسی رہنما خود کو جمہوریت کا نمائندہ سمجھ کر اپنے طور پر اپنی مرضی کی جمہوریت لانے پر مصر ہے تو کہیں سیاست کی شرم و حیا کے چیتھڑے کرنے میں تبدیلی بخار کی وبا کے ڈبو اور عمو لن ترانیوں کے انجکشن سیاسی ماحول کی کثافت بڑھا رہے ہیں، اس درمیان ملکی معاشی ابتری اور شدید مالی مشکلات سے

Read more

”بندھے ہاتھوں والی“ شہباز حکومت

گزشتہ تین دنوں سے ایک موضوع مجھے شدید پریشان کئے ہوئے ہے۔ ہمارے ریگولر اور سوشل میڈیا نے اسے سنجیدگی سے نہیں لیا۔ اتوار کی رات سے ارادہ باندھ رکھا تھا کہ اپنے کالم کے لئے زیادہ سے زیادہ لائیکس اور شیئر کی حرص بھلاکر مذکورہ موضوع کو پیر کی صبح اٹھتے ہی تفصیل سے بیان کرنے کی کوشش کروں گا۔ شاعر نے مگر کہہ رکھا ہے کہ ”چھٹتی نہیں ہے منہ کو یہ کافر لگی ہوئی“۔ اخبار میں چھپے

Read more

کیا پنجاب اور خیبر پختونخوا کی اسمبلیوں کے انتخابات میں تاخیر ہوسکتی ہے؟

ایک طرف حکومت اور اپوزیشن میں پنجاب اور خیبر پختونخوا میں عام انتخابات کی تاریخ سے متعلق کشمکش جاری ہے تو وہیں دوسری طرف ماہرین کے مطابق آئین حکومت کو ہر صورت 90 روز کے اندر انتخابات کےانعقاد کا پابند بناتا ہے۔ تاہم ان کے مطابق غیرمعمولی حالات میں اس قانون کی خلاف ورزی کی نظیریں بھی موجود ہیں۔

Read more

وقت قیام آنے پر سجدے میں گرنے والے

چائے کا جرعہ لیتے ہوئے اس نے مجھ سے پوچھا ہندوستان کے زرمبادلہ کے ذخائر تقریباً 600 ارب ڈالر ہیں جبکہ ہم دیوالیہ ہونے کے قریب ہیں یا ہو چکے ہیں کاسہ گلے میں لٹکائے ہم قریہ قریہ گھوم رہے ہیں دنیا ہم پر اعتبار کرنے کو تیار نہیں اس کا سبب کیا ہے؟ اس کا سوال سن کر مجھ پر سکوت طاری ہو گیا۔ سکوت کا دورانیہ پانچ منٹ تک بڑھا تو قدرے بلند آواز میں بولا میرا سوال

Read more

صحافت کی سیڑھی اور اقتدار

صحافت اور سیاست کا ہمیشہ چولی دامن کا ساتھ رہا ہے۔ کسی بھی صحافی کی جانب سے حکومت یا سیاسی جماعت میں شمولیت فیصلے پر ہمیشہ ایک بحث جنم لیتی ہے۔ اس کے حق اور مخالفت میں دونوں طرح کی آراء ہیں۔ اکثریت اس عمل کی ناقد ہے۔ صحافت سے وابستہ شخصیات کا حکومت یا سیاسی جماعت کا حصہ بننا نئی یا اچنبھے کی بات نہیں ہے۔ البتہ اس رجحان میں اب اضافہ ہو رہا ہے۔ کچھ صحافی نگران سیٹ

Read more

ڈیزل کہا۔ چلو دوبارہ نکاح پڑھواؤ

ایک نیا فتویٰ آ گیا۔ جو تفصیلات سوشل میڈیا پر گردش کر رہی ہیں، ان کے مطابق ایک سائل نے فتویٰ دریافت کیا کہ اگر کوئی شخص کسی عالم کو ڈیزل، خبیث، منافق سیاسی لحاظ سے کہے تو اس شخص کا شریعت میں کیا حکم ہے۔ اور سائل کی مشکل حل کرتے ہوئے حبیب الرحمن صاحب اور عرفان اللہ حقانی صاحب مفتیان مدرسہ دارالفرقان نے یہ فتویٰ صادر کیا کہ مذکورہ کلمات سخت گستاخانہ ہیں اور تحقیق کے بغیر علماء

Read more

قتل کے بعد کیا ہوا؟

پاکستان بند فائلوں کا ایک بڑا دفتر ہے، قائد اعظم کی ایمبولینس کو کیا ہوا تھا اس پر تو کبھی تحقیق کی ہی نہیں گئی، بعد میں لیاقت علی خان کے قتل کے بعد ٹھیک ویسی ہی نمائشی انکوائری جیسی عموماً پاکستان میں دھول جھونکنے کے لئے رچائی جاتی ہے، مشرقی پاکستان الگ ہو گیا، سیاستدانوں اور فوجی جرنیلوں کی پھر چاندی ہو گئی، بہت سوں نے کتابیں لکھیں، اور جسے کراچی کی سادہ زبان میں کہا جاتا ہے اپنے

Read more

خالد محمود زیدی: اپنا انداز جنوں سب سے جدا رکھتا ہوں میں

”یہ ریکارڈنگ تم نے رکوائی ہے“ فون کی دوسری طرف سے پوچھا گیا۔ سوال میں چھپے غصے کا، لہجے سے بہ خوبی اندازہ کیا جاسکتا تھا اور بات ہی ایسی تھی کہ جو بھی سنتا وہ غالباً اسی ردعمل کا اظہار کرتا۔ سیکریٹری داخلہ کو بھی جب اس بات سے مطلع کیا گیا کہ پاکستان ٹیلی وژن کے ایک کوارڈینیٹنگ پروڈیوسر نے لاہور میں بی بی سی کی آج کی مجوزہ ریکارڈنگ پر عمل درآمد روک دیا ہے تو یہ

Read more

موروثیت تو اچھی ہوتی ہے

شام چوراسی گھرانے کے استاد سلامت علی خان فخرسے بتایا کرتے تھے کہ وہ بارہ پشتوں سے گا بجا رہے ہیں، خان صاحب کی ایک ریکارڈنگ ہے جب وہ آٹھ دس برس کے تھے، راگ بسنت گا رہے ہیں اوربول ایسے پکڑ رہے ہیں کہ سننے والا دنگ رہ جائے اور سپاٹ تان اتنی شفاف لے رہے ہیں کہ بڑے بڑے دانتوں میں انگلیاں دبا لیں، یہ سلامت علی خان کے گھر کی فضا کا فیضان تھا، یہ ان کے

Read more

کیا انڈیا کا پاکستانی وزیر خارجہ کو شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں شرکت کی دعوت دینا غیرمتوقع اقدام ہے؟

پاکستانی دفترِ خارجہ نے یہ دعوت نامہ ملنے کی تصدیق کی ہے تاہم ابھی تک بلاول بھٹو زرداری کی شرکت کے حوالے سے کوئی فیصلہ نہیں کیا گیا ہے۔ 

Read more

ادھوری تاریخ کا کارخانہ اور ناکارہ مصنوعات

چوہدری نثار علی خان ہماری سیاسی تاریخ کا طرفہ کردار ہیں۔ ایچی سن کالج سے تعلیم پانے والے 68 سالہ چوہدری نثار 1985 کے غیر جماعتی انتخابات میں پہلی بار قومی اسمبلی پہنچے۔ مئی 2018 تک مسلسل آٹھ بار قومی اسمبلی کے لئے منتخب ہوئے۔ کم از کم پانچ مرتبہ وفاقی وزیر رہے۔ جولائی 2018 کے انتخاب میں قومی نشست پر شکست کھائی لیکن صوبائی اسمبلی کی نشست جیتنے کے باوجود 26 مئی 2021 تک پنجاب اسمبلی کی رکنیت کا

Read more

پاکستان۔ حقیقی اقتدار اور مستقبل

اسلام کے نام پہ قائم کی گئی ایک ایسی ریاست جس کو روز اول سے برطانوی استعمار کی باج گزار عسکری اسٹیبلشمنٹ نے یرغمال بنا لیا تھا۔ پاکستان بنیادی طور پہ ایک Garrison State ہے جس کے ہر شعبہ ہائے زندگی پہ ہیئت مقتدرہ کی مکمل گرفت ہے۔ اس ملک کے فیصلہ کن طاقت کے حامل پالیسی ساز بھی یہی عسکری سیمنٹ و فوجی بناسپتی گھی والے ہیں۔ قیام پاکستان کے ساتھ ہی من پسند قومیت سازی Political Nationality کے

Read more

گڈ بائے مسٹر چوہدری

میرا دکھ یہ ہے کہ میرے پیارے جنہوں نے مجھے جینا اور پیار کرنا سکھایا، ایک ایک کر کے ہمیشہ کے لئے چھوڑے چلے جا رہے ہیں۔ اکلاپے کا دکھ سہا نہیں جاتا، تنہائی کھانے کو دوڑتی ہے اور چاروں اور پھیلتی وحشت ڈراتی ہے۔ میری روح کی گہرائی میں کچھ جذبات ہیں جو لفظوں کا جامہ پہننے پر راضی نہیں، وہ میرے دل کے نہاں خانے میں جاگزیں ہیں اس لئے روشنائی کے ساتھ کاغذ پر منتقل ہونا نہیں

Read more

فیض زندہ ہے

دسمبر کی چھٹیاں تھیں، سارا دن دھوپ میں بیٹھا جاتا اور طویل راتوں کو برداشت کیا جاتا۔ ایک دن خیال آیا کہ والد صاحب کی موٹی موٹی کتابیں دیکھی جائیں شاید کچھ اپنے مزاج کا پڑھنے کو مل جائے لیکن وہاں تو قرآن کی تفاسیر، اسلام کے سیاسی نظام پر مشتمل لٹریچر اور کچھ سیاسی نوعیت کی کتابوں کے علاوہ کچھ نہ تھا۔ کافی مایوسی ہوئی لیکن ایک بار پھر کوشش کی تو ایک خستہ حال کتاب برامد ہوئی، جس

Read more

استعماری فوج سے قومی ادارے تک کا سفر (7)

ستر کے عشرے میں کمیشن پانے والی ’پاکستانی نسل‘ کے افسران ’برٹش اور امریکی جنریشز‘ کے برعکس انڈین آرمی کے ساتھ معمول کے تعلقات کار کا تجربہ نہیں رکھتے تھے۔ انہیں برٹش اور امریکی افواج کو قریب سے دیکھنے کا موقع بھی نہیں ملا تھا۔ اس جنریشن کے افسروں کے رویوں میں عمومی طور پر بھارتیوں سے متعلق درشتگی اور دلوں میں بھارت سے بدلہ لینے کی خواہش پائی جاتی۔ یہ نسل پاکستان آرمی میں اس وقت شامل ہوئی تھی

Read more

چوہدری نثار علی خان سے ”آف دی ریکارڈ“ ملاقات (غیر سنسر شدہ)

پچھلے دنوں سابق وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کی طرف سے شاہین خان کے ڈیرہ ’گولڑہ ہاؤس ”میں ملاقات کا بلاوا آیا تو ہم ان سے 50 کلومیٹر کی مسافت طے کر کے پہنچ گئے۔ چوہدری نثار علی خان جنہوں نے پچھلے پانچ سال چپ کا روزہ رکھا ہوا ہے اخبار نویسوں سے چھپتے چھپاتے پھرتے ہیں۔ کسی سماجی و سیاسی تقریبات میں شرکت نہیں کرتے لہذا ان کی طرف سے ملاقات کی دعوت نظر انداز نہیں کی

Read more

جیسنڈا آرڈن سے سیکھیے!

ہم جیسے اللے تللے ترقی پذیر ممالک کے باشندے ہمیشہ ترقی یافتہ ممالک اور وہاں کے حکمرانوں کو لالچ بھری نگاہوں سے تکتے رہتے ہیں۔ دل میں ہوک اٹھتی ہے۔ کاش! ہمارا وطن اور اس کے باسی بھی کسی دلفریب وادی میں بیٹھ کر سکھ چین کی بانسری بجا سکیں۔ اب نیوزی لینڈ جیسے چھوٹے سے ملک کو ہی دیکھ لیجیے۔ نیوزی لینڈ پیسیفک اوشین میں واقع جنوب مغربی جزیرہ نما ملک ہے۔ یہ دو بڑے شمالی اور جنوبی جزیروں

Read more

کیا عدلیہ بھی کسی غلطی کی ذمہ دار ہے؟

عمران باجوہ تنازعہ کے نتیجے میں درپردہ سازشوں کے جو پہلو عوام تک پہنچائے گئے ہیں، ان سے کم از کم یہ واضح ہو گیا ہے کہ عمران خان کو کامیاب کروانے کے لئے نواز شریف کو نااہل کروانا اہم تھا۔ اس منصوبہ کی پلاننگ جسے اب عمران پراجیکٹ یا ہائبرڈ نظام کا نام دیا جاتا ہے، سابق آرمی چیف کی نگرانی میں آئی ایس آئی میں کی گئی اور اسے کامیاب کروانے کے لئے اعلیٰ عدلیہ کو ہتھیار کے

Read more

نون لیگ کے سینیئر لیڈر مریم نواز کی ماتحتی میں کام کرنے کو تیار نہیں

میاں نواز شریف نے مریم نواز کو مسلم لیگ نون کا سینیئر نائب صدر اور چیف آرگنائزر بنایا ہے۔ آپ کہہ سکتے ہیں کہ مسلم لیگ نون پر عملاً مریم نواز کا کنٹرول ہو گا۔ میاں نواز شریف نے دو ہزار اٹھارہ میں جب ”ووٹ کو عزت دو“ کا نعرہ بلند کیا تو مریم نواز ان کے شانہ بشانہ رہی۔ میاں نواز شریف کی لندن روانگی اور نون لیگ کی مصلحت کی چادر اوڑھنے کے بعد ووٹ کو عزت دو

Read more

کسی نئے ”بندوبست“ کا انتظار

جنرل ضیاء کے لگائے مارشل لاء نے کامل آٹھ برسوں تک نفسیاتی جنگ کے تمام حربے استعمال کرتے ہوئے ہم ”ذلتوں کے ماروں“ کو ریاستی بیانیے کی بابت سوالات اٹھانے کے ناقابل بنا دیا تو 1985ء میں ”غیر جماعتی“ بنیادوں پر انتخاب کا انعقاد ہوا۔اس کی بدولت ”جمہوری بندوبست“ کا جھانسہ دیتے سینٹ، قومی اور صوبائی اسمبلیوں جیسے ادارے بحال کردیے گئے۔ ان کی بحالی سے قبل مگر جنرل صاحب نے قوم سے براہِ راست خطاب کیا۔ اس کے دوران

Read more

’خود کو محفوظ نہیں سمجھتا مگر اندر نہیں بیٹھوں گا، میرے خلاف کوئی ایسا کیس نہیں جس میں نااہل کیا جا سکے‘

بی بی سی کو دیے گئے ایک انٹرویو میں چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے کہا ہے کہ اگر ذمہ داری جمہوری حکومت کی ہو اور اختیار فوج کے پاس رہے، تو کوئی سسٹم نہیں چل سکتا۔ انھوں نے کہا کہ نااہلی کی صورت میں پارٹی کا سربراہ کون ہو گا اس بارے میں ’وقت آنے پر سوچا جائے گا۔‘

Read more

شہباز اور عمران، علی وزیر کے لئے ایک پیج پر ہیں

عسکری اصطلاح میں خبروں کے نچوڑ کو انٹلیجنس کہتے ہیں جو ادارے کی یاداشت میں مسلسل فیڈ کی جاتی ہے۔ خبروں کا نچوڑ یہ ہے کہ ہاتھی کی یاداشت کی طرح ادارے کی یاداشت بھی بڑی مستحکم اور دیرپا ہوتی ہے، جہاں شکستوں اور حملوں کو بھلایا نہیں جاتا بلکہ اس کا حساب وقت آنے پر چکا دیا جاتا ہے۔ ماضی سے کئی مثالیں دی جا سکتی ہیں کہ جب وقت آیا تو کس طرح اور کس کس ملک اور

Read more