پارلیمان کی بالادستی کی ”جنگ“ پارٹ 1

قیام پاکستان سے ہی پارلیمان کی ”بالادستی“ کی کشمکش شروع ہو گئی تھی کبھی سول و ملٹری بیورو کریسی پارلیمان پر حاوی ہو جاتی کبھی عدلیہ پارلیمان پر اپنا حکم چلانے لگتی پارلیمان قانون سازی کے ذریعے اپنی حاکمیت منوانے میں کامیاب ہو جاتی لیکن اس کی حاکمیت زیادہ دیر تک نہیں چلنے دیتی نواز شریف، یوسف رضا گیلانی کو جس طرح عدالتی فیصلوں کے ذریعے قومی سیاست سے نکالنے کی کوشش کی گئی وہ سب کچھ ہمارے سامنے ہے

Read more

اسپیکر راجہ سے شروع، وزیر پٹیل پر ختم؟

کتنا معصوم ہے راجہ ریاض، فرماتا ہے مسلم لیگ نواز مجھے پہچانتی ہی نہیں، راجہ کو پیپلز پارٹی سے بھی ایسا ہی شکوہ تھا، لیکن بھول گئے کہ، پنجاب میں سینئر وزیر بھی تو پیپلز پارٹی ہی نے بنایا تھا۔ خیر، راجہ ریاض نے پرسوں ترسوں جو تقریر فلور پر کی، کمال کی۔ بہرحال آئینی بحران کے موسم میں بولنا راجہ ریاض کا، وہ بھی مقبول لیڈر کے خلاف کوئی عام سی بات نہیں، دلیری اور سیاست ہتھیلی پر رکھنے

Read more

سندھ میں قبائلی تصادم نے ہیرے کو نگل لیا

میری بینک میں ملازمت کے دوران دوست سدھیر ساوند سے ملاقات ہوئی۔ سدھیر تو میرے لیے نیا تھا لیکن لفظ ساوند کئی مرتبہ اخبارات اور ٹیلی ویژن پر سننے کو ملا تھا۔ سندھ کے شہر کندھ کوٹ میں جاری ساوند، سبزوئی قبائلی تصادم کی خبریں روز بروز سننے کو ملتی تھیں جس میں سینکڑوں افراد لقمہ اجل بن چکے تھے۔ انہی قبائلی تصادم کے باعث کئی خاندان اپنے آبا و اجداد کا شہر و زمینیں چھوڑ کر کئی میلوں دور

Read more

سندھ میں جاری قبائلی دہشتگردی اور پروفیسر اجمل ساوند کا قتل!

سندھ کے علاقے کندھ کوٹ میں 6 اپریل جمعہ رات صبح کے وقت قبائلی دہشتگردی میں آئی بی اے یونیورسٹی سکھر کے اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر اجمل ساوند کو برادری /ذات کے بنیاد پر فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔ قتل کے بعد سندرانی دہشتگردوں نے خوشی میں فائرنگ کرتے ہوئے ویڈیو بھی رکارڈ کرلی، کہ شاید اس مرتبہ کوئی پڑھا لکھا افسر قتل کیا ہے۔ انہیں پتا ہی نہیں تھا کہ انہوں نے فرانس کی یونیورسٹی سے کمپیوٹر سائنس

Read more

حکومت آئینی موشگافیوں کے نام پر انتخاب سے فرار اختیار نہ کرے

حکومت بظاہر قومی سلامتی، آئینی بالادستی اور ملکی معیشت کی بحالی کے نام پر ملک کے دو صوبوں میں فوری انتخابات کروانے سے انکار کر رہی ہے۔ اس کا یہ بھی دعویٰ ہے کہ دو بڑے صوبوں میں عام انتخابات سے پہلے اسمبلیاں منتخب کر کے حکومتیں قائم ہونے سے قومی اسمبلی اور سندھ و بلوچستان اسمبلیوں کے انتخابات کے وقت آئینی تقاضے کے تحت نگران حکومتیں موجود نہیں ہوں گی جس کی وجہ سے انتخابات کی شفافیت اور غیر

Read more

تین سالہ ٹیکنو کریٹ سیٹ اپ

ہر گزرتے دن کے ساتھ محاذ آرائی میں شدت آ رہی ہے۔ عمران دور کے چار سال مسلم لیگ (ن) کی جنرل باجوہ اور جنرل فیض کے خلاف مزاحمتی تحریک چلتی رہی پھر جیسے ہی عمران خان وزیراعظم ہاؤس سے نکلے انہوں نے بھی جنرل باجوہ کے خلاف تحریک شروع کردی۔ آج مسلم لیگ (ن) سپریم کورٹ کے چیف جسٹس اور ان کے حامی ججوں کے خلاف میدان میں ہے۔ اگست 2018 سے اپریل 2023 آ گیا لیکن اس عرصے

Read more

بلاول کے منتظر پنجاب اور پنجابیوں کی نئی نسل

محترم فرخ سہیل گوئندی کی کتاب ”میں ہوں جہاں گرد“ پڑھتے ہوئے معلوم ہوا کہ ترکی نے اپنے ملک میں موجود کرد ریجن میں کرد آبادی پر کردش زبان پڑھنے اور لکھنے پر پابندی عائد کی ہوئی ہے اور درمیان میں کچھ عرصہ تو پبلک مقامات پر بھی انہیں اپنی زبان بولنے کی اجازت نہیں تھی حالانکہ کرد وہاں کی سب سے بڑی اقلیتی آبادی ہے اور ترکی کی کل آبادی کے بیس فیصد کے لگ بھگ ہیں۔ یقیناً ایسا

Read more

4 اپریل: مقتلوں میں فاتحہ خوانی کا دن

پاکستان میں بالغ رائے دہی کی بنیاد پر وزارت عظمیٰ کے عہدے تک پہنچنے والے پہلے قومی رہنما ذوالفقار علی بھٹو کے عدالتی قتل پر 44 برس بیت گئے۔ بھٹو صاحب کو 3 اور 4 اپریل 1979 کی درمیانی رات جیل قواعد کی خلاف ورزی کرتے ہوئے علی الصبح 5 بجے کی بجائے دو بجے ہی راولپنڈی کی ڈسٹرکٹ جیل میں تختہ دار پر لٹکا دیا گیا تھا۔ بھٹو صاحب کو رخصت ہوئے نصف صدی ہونے کو آئی، پاکستان کے

Read more

بھٹو کی پھانسی اور فوجی عدالت میں ہماری طلبی

اخبار کی نائٹ شفٹ کر کے دیر سے یعنی علی الصبح گھر پہنچا اتنی دیر سے گھر پہنچنے کی وجہ یہ تھی کہ تھی شاید آج رات کوئی بڑی خبر آنے والی ہے دفتر سے بار بار اسلام آباد میں نمائندے کو فون کر کے پوچھا جاتا تھا کہ کیا اڈیالہ جیل میں کوئی خاص سرگرمی تو نہیں ہو رہی ہے۔ پیپلز پارٹی کے لیڈروں خاص کر غلام مصطفے ’جتوئی اور عبد الحفیظ پیرزادہ کو متعدد رپورٹرز نے فون کیے

Read more

تخت یا تختہ والا ہیجان

سپریم کورٹ کے پنجاب اسمبلی کے انتخابات کے حوالے سے فیصلے کے اعلان کا انتظار کرنے کے بجائے ایک بار پھر یہ کالم لکھنے کے لئے قلم اٹھالیا ہے۔ جس فیصلے کی توقع ہے وہ اپریل کے چوتھے دن سے وابستہ ہے۔ 4 اپریل کا ذکر ہو تو 1979 ءکی یہ ہی تاریخ یاد آجاتی ہے۔ اس روز کا سورج طلوع ہونے سے قبل پاکستان کے ایک تاریخ ساز اور مقبول ترین وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کو پھانسی پر

Read more

پاکستان۔ اللہ کا راز اور لازوال نور

بچپن میں سنا تھا کہ شاید واصف علی واصف صاحب کا قول ہے کہ ”پاکستان اللہ کے رازوں میں سے ایک راز ہے اور یہ کہ پاکستان نور ہے اور نور کو زوال نہیں“ ۔ تب تک پاکستان کو بنے آدھی صدی بھی نہیں ہوئی تھی۔ قائد اعظم اور علامہ اقبال تھے نہیں اور میں چھوٹا تھا اس لیے مجھے یقین ہو گیا کہ میرے بڑے ہونے تک خدا کا یہ راز افشا ہو چکا ہو گا اور نور اپنے

Read more

موجودہ سیاسی بحران : کیا ایمرجنسی لگنے والی ہے؟

ابھی سپریم کورٹ کا فیصلہ نہیں آیا تھا کہ کہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری صاحب نے ایک تقریر میں انتباہ کہ اگر چیف جسٹس صاحب نے از خود نوٹس کا فیصلہ سناتے ہوئے انتخابات کی تاریخ کا اعلان کیا تو مجھے خدشہ ہے کہ ایسا آئینی بحران پیدا ہو گا جس کا نتیجہ ایمرجنسی یا مارشل لاء کی صورت میں نکل سکتا ہے۔ اسی طرح وزیر داخلہ نے بھی ایک سوال کے جواب میں فرمایا کہ آئین میں ایمرجنسی

Read more

جب عوامی لیڈر بھٹو نے ایک بھنگن سے کھانا لے کر کھایا

وہ 1976 ء کے سیلاب کے دن تھے۔ ہم لوگ عزیزوں کی شادی کے باعث اپنے قصبے سیتا روڈ سے ننھیالی گاؤں جوہی آئے ہوئے تھے کہ اچانک آ جانے والے سیلاب میں وہیں پھنس کر رہ گئے کیونکہ جوہی سے دادو جانے والی واحد سڑک ڈوب چکی تھی۔ جوہی میں ہمارے گھروں کے سامنے بوائز ہائی اسکول اور اس کا گراؤنڈ تھا، جہاں ایک دن ہم نے دیکھا کہ مزدور ایک جگہ مٹی ڈھیر کر رہے ہیں۔ اس مٹی

Read more

پاکستان ترکیہ کے مابین حالیہ تعلیمی تعاون

پاکستان اور ترکیہ کے درمیان دیرینہ تعلقات ہیں، جن کی جڑیں مشترکہ تاریخ، ثقافت اور مذہب سے جڑی ہوئی ہیں۔ دونوں ممالک نے اعلیٰ تعلیم سمیت مختلف شعبوں میں نمایاں پیش رفت کی ہے۔ ایسوسی ایشن آف پرائیویٹ سیکٹر یونیورسٹیز پاکستان (اے پی ایس یو پی) کے زیراہتمام 18 معروف یونیورسٹیوں کے 34 رکنی پاکستانی وفد نے استنبول کا دورہ کیا، جس سے اعلیٰ تعلیم میں دو طرفہ تعلقات کو بڑھانے کا سنہری موقع ملا۔ یہ اب تک کا سب

Read more

”سندھیالوجی“ سندھ کا ثقافتی قلعہ کیوں ہے؟

جامشورو میں سندھ یونیورسٹی کے ساتھ اور سندھی ادبی بورڈ کے قریب ”انسٹیٹیوٹ آف سندھیالوجی“ کا وجود میں آنا کوئی عام روایتی امر نہیں تھا۔ اس کے پیچھے دور رس نگاہ نگاہ رکھنے والے دانشوروں اور اہل علم شخصیات کی اعلیٰ سوچ تھی۔ کوئی شک نہیں کہ سندھیالوجی سندھ کی ثقافت کا قلعہ ہے، اور یہ قلعہ ہر وقت مخالفین کی نظر میں کھٹکتا رہا ہے۔ عقل اور دانش رکھنے والے جانتے ہیں کہ پاکستان بننے کے بعد اقتدار اعلیٰ

Read more

جمہوریت کا مشتاق، میاں مشتاق

اس سے پیشتر کہ ہم دوسروں کو خوشیوں سے معمور کریں سب سے پہلے ہمیں اپنی ذات کو خوشیوں سے ہمکنار کرنا چاہیے اور ہماری ذات اس وقت تک خوشیوں سے ہمکنار نہیں ہو سکتی جب تک ہم دوسروں پر خوشیاں نچھاور نہ کریں اگر ہمارے لبوں پر مسکراہٹ ہو گی تو ہمارے ارد گرد کے لوگ بھی جلد مسکرانا شروع کر دیں گے اور جب ہم اپنے ارد گرد کے لوگوں کو خوش دیکھیں گے تب ہماری اپنی خوشی

Read more

کشمیریوں کا خون ناحق۔ او آئی سی کی چشم پوشی

مسئلہ کشمیر پاکستان، بھارت اور کشمیری حریت پسندوں کے درمیان مقبوضہ علاقے کی حاکمیت کا تنازع ہے، یہ مسئلہ تقسیم ہندوستان کے وقت سے چلا آ رہا ہے اور پاکستان اور ہندوستان کے مابین تین جنگوں کے باوجود یہ مسئلہ ہنوز حل طلب ہے۔ مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ میں ایک دیرینہ تنازعہ ہے لیکن بدقسمتی سے اسے ابھی تک حل نہیں کیا گیا جس کی وجہ سے اقوام عالم کی آنکھوں میں دھول جھونکتے ہوئے مودی حکومت مقبوضہ کشمیر کی

Read more

پنجاب میں 14 مئی کو الیکشن؛ وفاقی کابینہ نے سپریم کورٹ کا فیصلہ مسترد کر دیا

ویب ڈیسک۔ پاکستان کی وفاقی کابینہ نے ایک ہنگامی اجلاس میں سپریم کورٹ کے پنجاب اور خیبر پختونخوا میں الیکشن التوا کیس میں فیصلے کو مسترد کر دیا ہے۔ مقامی میڈیا کی رپورٹس کے مطابق وفاقی کابینہ کا کہنا تھا کہ سپریم کورٹ کا فیصلہ اقلیتی ہے اس وجہ سے کابینہ کے ارکان اس کو مسترد کرتے ہیں۔ واضح رہے کہ سپریم کورٹ نے پنجاب و خیبر پختونخوا میں الیکشن التوا کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے پنجاب اسمبلی کے انتخابات

Read more

ہم نے فیصلے عجیب کر لئے ہیں!

حقیقت چیختی رہ جاتی ہے، فطرت کا کلیجہ منہ کو آ جاتا ہے جب ایک عالم اس ضد پر کھڑا ہو جاتا ہے کہ صرف اس کا مسلک درست ہے اور دیگر مسالک کم و بیش دائرہ اسلام سے خارج ہیں۔ جب ایک دانشور اپنی انا کے فراز پر کھڑا مخالف رائے کو نشیب سمجھتا ہے اور کہتا ہے کہ اس کا سیاسی و سماجی قبلہ درست ہے اور باقی محض بتوں کی پوجا کر رہے ہیں، تو افق سے

Read more

اس دن فرد کا اعتماد پھانسی چڑھ گیا

دن تاریخ تو یاد نہیں۔ بس اتنا یاد ہے کہ انیس سو ستر کا اگست یا ستمبر تھا۔ رحیم یار خان شہر کے محلہ کانجواں میں رازق بخش کے آم باغ میں میجر عبدالنبی کانجو نے ایک انتخابی جلسے کا اہتمام کیا جس سے بھٹو صاحب کو خطاب کرنا تھا۔ مہمانِ خصوصی کی آمد سے پہلے ہی باغ کھچا کھچ بھر چکا تھا۔ باغ کے باہر لوگ ڈھولک کی تھاپ پر ایک ہی نعرے کی دھن پر جھومر (روایتی سرائیکی

Read more

پاکستانی آئین سے کھلواڑ اور ترامیم کی ہوشربا داستان

کسی بھی ملک کا آئین ایک ایسی دستاویز ہوتی ہیں جس میں ریاست کو چلانے کے طریق کار وضع کیے ہوتے ہیں۔ یہی پہلی اینٹ ہوتی ہے جس پر ریاست کی پوری عمارت کی بنیاد رکھی جاتی ہے۔ یہ کہنا بے جا نہ ہو گا کہ اس کی تیاری اور منظوری حقیقت میں کسی بھی ریاست کے مستقبل کی منصوبہ بندی ہوتی ہے۔ اسی آئین کے مطابق ہر پاکستانی کے بنیادی حقوق کا تحفظ اور مساوی حقوق کا تعین ہوتا

Read more

سپریم کورٹ کے اکھاڑے میں سیاسی دنگل

بدقسمتی سے ملکی سیاسی جنگ اس وقت سپریم کورٹ میں لڑی جا رہی ہے۔ بظاہر چیف جسٹس عمر عطا بندیال اس معاملہ کو خوش اسلوبی سے حل کرنے میں ناکام ہیں۔ اب چیف جسٹس کے علاوہ جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس منیب اختر پر مشتمل سہ رکنی بنچ نے تحریک انصاف کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا ہے جو منگل کو سنانے کا اعلان کیا گیا ہے ۔ تاہم اس دوران سامنے آنے والی پیش رفت سے سپریم کورٹ

Read more

پروفیسر فتح محمد ملک کا آشیاں

کسی عہد کی تہذیب، ثقافت اور سیاست کو سمجھنے کے ذرائع کچھ ایسے کم نہیں ہوتے لیکن خود نوشت سوانح یوں سمجھ لیجیے کہ ایک بنیادی ذریعہ ہے۔ وہ معاشرہ بنجر ہو جاتا ہے جس میں کسی عہد کے کردار اپنی گواہی سے پہلو تہی کریں۔ یہی گواہی ہے جسے علمی دنیا میں خود نوشت سوانح کے نام سے یاد کیا جاتا ہے۔ ہم خوش قسمت ہیں کہ ہمارے اہل دانش کے ایک بڑے طبقے نے اس فریضے سے کبھی

Read more

اور پھر کسی کی محبت غالب آ گئی انصاف پہ

پچھلے کئی دنوں سے پاکستان سیاسی اکھاڑا بنا ہوا ہے۔ سیاسی معاشی معاشرتی عدم استحکام کا سبب بنا ہوا ہے۔ ایسے میں ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ ملک کے بڑے جو ملک کا نظم و نسق چلانے کے ذمے دار ہیں کوئی ایسا لائحہ عمل مرتب کرتے جس سے سیاسی تناؤ میں کمی آتی اور ملک میں معاشی عدم توازن کو متوازن بنانے کی کوئی سعی کی جاتی۔ مگر افسوس ہے کہ ملکی قومی مفادات پہ، آئین و قانون

Read more

ریاستی اداروں میں ”تصادم“ کا خدشہ

ریاست کا ڈھانچہ 4 ستونوں مقننہ، انتظامیہ، عدلیہ اور پریس پر کھڑا ہے۔ ان میں سے کوئی ایک ستون کمزور ہو جائے یا گر پڑے تو پوری ریاست منہدم ہو سکتی ہے۔ لہذا کسی ریاست کی مضبوطی ان چاروں ستونوں کو بھی توانا اور مضبوط ہونا ضروری ہے لیکن پاکستان کی صورت حال یکسر مختلف ہے۔ کبھی کسی ستون پر دیگر ستون حاوی ہو جاتے ہیں۔ کبھی ایک ستون سب کو آگے لگا لیتا ہے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے

Read more

شاہ محمود قریشی کی من چاہی آئین پسندی

پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے نے پیپلز پارٹی کی ’آئین شکنی‘ کی دہائی دی ہے اور دعویٰ کیا ہے کہ جو پارٹی اٹھارہویں ترمیم کا اعزاز لیتی ہے، اب وہی مسلم لیگ (ن) کی حکومت کے ساتھ مل کر آئین کو پامال کرنے کا تہیہ کیے ہوئے ہے۔ پنجاب اور خیبر پختون خوا میں انتخابات کے سوال پر پیدا ہونے والے تنازعہ کے بعد اب تحریک انصاف نے حکومتی اتحاد میں شامل جماعتوں سے رابطے

Read more

تہتر کا آئین غریب کی جورو

ان پچاس برسوں میں آئین کی چوکیدار عدلیہ نے ہی دو بار پی سی او کے ترازو میں آئین تول کے ردی کے بھاؤ بیچ ڈالا۔ پھر اسے بہت مشکل سے دونوں بار بولی میں واپس خرید کے جز دان میں باندھ کے چھینکے میں لٹکانا پڑا۔ پڑھیے وسعت اللہ کا کالم۔

Read more

سیاسی گفتگو منع ہے

ایک دفعہ میرا بیٹا جو پیدا امریکہ میں ہوا اور پلا بڑھا کینیڈا میں ہے مجھ سے کہنے لگا کہ ابا یہ دیسی انکلز جب کسی محفل میں جمع ہوتے ہیں تو صرف سیاست اور مذہب پہ بات کیوں کرتے ہیں؟ میں نے اس کو جواب دینے کے بجائے اس سے الٹا سوال کیا (جیسا کہ ہم دیسی کرتے ہیں) بیٹا جب تم اپنے دوستوں میں بیٹھتے ہو تو کیا باتیں کرتے ہو بولا ابا ہم کھیلوں کے متعلق باتیں

Read more

سیاست میں گالی کیسے داخل ہوئی؟

آپ تو جانتے ہیں کہ بات مشاہدہ حق ہی کی کیوں نہ ہو، گو سب کو بادہ و ساغر بہم نہیں بھی ہو، اردو شعر و ادب سے چراغ شب حزیں روشن کرنے کے قرینے سے اغماض کم سے کم ہم سے نہیں ہو گا۔ اب دیکھیے گالی گفتار کا موسم ہے، مرد و زن، پیر و جوان، بدنام اور گمنام سب بد زبانی کے جوہر دکھا رہے ہیں، علم مسہری کی تفصیلات میں اپنے درک کا نقارہ سر بازار

Read more

طاقت کسی کے ساتھ۔ دولت کسی کے ساتھ

ہمارے تمام سیاسی نیتا عوام کو مسلسل مایوس کر رہے ہیں۔ سابق وزیر اعظم عمران خان کا واحد مطالبہ صرف یہ ہے کہ انتخابات کے ذریعے جمہوریت کو قابل اعتبار بنایا جائے، دوسری طرف اسمبلی نامکمل ہے۔ مگر قانون سازی ہو رہی ہے۔ مگر کوئی ایسا قانون نظر نہیں آ رہا جو مہنگائی کے خلاف ہو۔ نوکر شاہی کا کردار بھی یک طرفہ سا نظر آ رہا ہے۔ آٹے کے بحران نے شہباز سپیڈ کی سپیڈ کو خراب کر دیا

Read more

عرفان جاوید کی کتاب: دروازے

پاکستان لٹریری فیسٹیول کے آخری روز الحمرا میں کافی زیادہ رش تھا، بھانت بھانت کے لوگ دکھائی دے رہے تھے۔ بڑے بڑے ہالز میں مختلف سیشنز جاری تھے جبکہ صحن میں محفل موسیقی اپنے جوبن پہ تھی۔ برآمدے میں کتابوں کے چند سٹالز بھی مطالعہ کا ذوق رکھنے والے کو اپنی طرف کھینچ رہے تھے۔ سنگ میل کے سٹال پر مجھے عرفان جاوید صاحب کی کتابیں سلیقے سے دھری دکھائی دیں تو میں بے ساختہ ادھر لپکا اور ”آدمی“ کی

Read more

سیاست دان، اسٹیبلشمنٹ یا عدلیہ: پاکستان کے موجودہ بحران کا ذمہ دار کون ہے؟

یہ حقیقت ہے کہ پاکستان کے موجودہ معاشی حالات نے ہر طبقے کو متاثر کرنا شروع کر دیا ہے، اور یہ تمام طبقات ان حالات کا ذمہ دار ملک کے موجودہ سیاسی بحران کو ٹھہراتے ہیں۔

Read more

عدلیہ کی توقیر میں کمی: عدل کو بھی صاحب اولاد ہونا چاہیے

ایک وقت تھا جب عدلیہ کا احترام تھا۔ لوگ دروازے سے داخل ہوتے تو تعظیم بجا لاتے، اونچی آواز سے بات تک نہ کی جاتی، عدالت برخاستگی پر الٹے قدموں کمرۂ عدالت سے باہر نکلا جاتا، ججز کے رابطے اور ملاقاتیں محدود ہوتیں، تاکہ منصب کے تقاضے پامال نہ ہوں۔ گزشتہ چند برسوں میں عدالتی روایات کا احترام دم توڑ رہا ہے اور اب کمرۂ عدالت میں عدالتی احترام ہے نہ ہی خبروں اور تبصروں میں آداب ملحوظ رکھے جاتے

Read more

سربراہی اجلاس اور پالیسی کے تضادات

پاکستان نے دعوت قبول کرنے سے انکار کر دیا۔ یہ دعوت امریکہ میں جمہوریت کے لیے ہونے والے سربراہی اجلاس میں شرکت کے لیے تھی۔ وزارت خارجہ نے امریکہ اور دیگر میزبان ممالک کی طرف سے اس اجلاس کی دعوت پر شکر یہ ادا کیا، لیکن اس اجلاس میں شرکت سے معذرت کر لی۔ اس اجلاس میں سو سے زائد ممالک کو مدعو کیا گیا تھا۔ وزارت خارجہ نے کہا کہ ملک جمہوری اصولوں کے فروغ کے لیے امریکہ اور

Read more

سیاست سے انارکی کی طرف الٹی قلابازی

آخر ایسا کیا ہوا کہ سیاست اس خونی مقام تک آن پہنچی۔ کیا سبب ہے کہ پی ٹی آئی ذہن اپنے ہر حریف کو الیکشن میں ہرانے اور اقتدار سے باہر دیکھنے سے کہیں زیادہ اس کے خون کا پیاسا ہو چلا۔ یہ خون آشامی تو عدیم المثال ہے۔ اب یہاں سیاست نہیں ہو رہی باقاعدہ جنگ ہو رہی ہے۔ لمحہ موجود کی دیوار کی آڑ سے ایڑیاں اٹھا کر جہاں تک مستقبل میں جھانکا جا سکتا ہے وہاں تک

Read more

ڈومینین ریاست نے پاکستان میں آمریت کیسے مضبوط کی؟

ہر چند سال بعد ، پاکستان آئینی عدم استحکام سے دوچار ہوتا ہے، اس عدم استحکام پر جز وقتی تبصرے و مباحثے ہوتے ہیں، لیکن دوبارہ وہی سنگین نوعیت کا مسئلہ درپیش ہوتا ہے جیسا اب پی ڈی ایم حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان سیاسی کشمکش کے باعث آئینی عدم استحکام کا سوال زیر بحث ہے۔ ہمیں یہ باور رہنا چاہیے کہ پاکستان میں میں آئینی عدم استحکام، درحقیقت پریٹورین طرز حکمرانی کی طویل تاریخ پر مشتمل ہے

Read more

نا میرا نا آپ کا، ہم سب کا پاکستان

پنجاب کے بعد کے پی کے میں بھی الیکشن کمیشن نے صوبائی اسمبلی کے عام انتخابات کے لیے 8 اکتوبر کی تاریخ کا اعلان کر دیا۔ اس کے بعد طے ہو گیا کہ اب پنجاب اور کے پی کے صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات رواں سال اکتوبر میں ہوں گے مگر صدر مملکت اپنے حالیہ انٹرویو میں اس تاریخ پر مطمئن نظر نہیں آئے اور ان کا کہنا تھا کہ ان کو 8 اکتوبر کو بھی الیکشن ہوتے نظر نہیں آرہے۔

Read more

سیاسی درجہ حرارت کیسے کم ہو گا؟

سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے ملک میں سیاسی درجہ حرارت کم کرنے کے لئے حکومت اور تحریک انصاف سے ضمانت طلب کی ہے جبکہ دوسری طرف قومی اسمبلی نے سو موٹو اختیار استعمال کرنے کے بارے میں چیف جسٹس کے اختیارات محدود کرنے کے لئے قانون منظور کیا ہے۔ سینیٹ سے منظوری کے بعد اگر صدر مملکت نے اس بل پر دستخط کر دیے تو اب چیف جسٹس تن تنہا کسی معاملہ میں آئینی شق 184

Read more

متناسب نمائندگی اور انتخابات

پاکستان میں سیاسی عدم استحکام کی ویسے تو کئی وجوہات ہیں لیکن اس کی ایک بڑی وجہ ہمارا وہ کرپٹ اور فرسودہ انتخابی نظام ہے جس کے باعث ہماری سیاست اور جمہوریت گرگٹ کی طرح رنگ بدلنے والے چند لوٹوں کے ہاتھوں یرغمال بنی رہتی ہے۔ ان ہی لوٹوں کو مخاطب کرتے ہوئے بابائے قوم نے انہیں کھوٹے سکے قرار دیا تھا جب کہ ان ہی لوٹوں کی سیاسی قلابازیوں کو دیکھتے ہوئے بھارتی وزیر اعظم جواہر لعل نہرو نے پاکستان

Read more

”تھا منیر آغاز ہی سے راستہ اپنا غلط“

عام پاکستانیوں کی اکثریت کی طرح میں بھی یہ طے کرنے کے ہرگز قابل نہیں ہوں کہ پنجاب اسمبلی کے انتخابات 30 اپریل کے دن کروانے کا فیصلہ کتنے ججوں کے حکم سے ہوا تھا۔اس سوال کو زیر غور لانے کے لئے سپریم کورٹ کی جانب سے لیا ازخود نوٹس ”واجب“ تھا یا نہیں۔قضیہ بہرحال ا±ٹھ کھڑا ہوا ہے۔ٹی وی سکرینوں پر ”ماہرین قانون“ کا انبوہ مذکورہ سوالات کی بابت توجیہات کے طومار باندھ رہا ہے۔میری دانست میں تاویلات کے

Read more

اسرائیل کے بازاروں میں پاکستانی میوہ جات اور مسالے کیسے پہنچے؟

اس ویڈیو میں دیکھا جا سکتا ہے کہ ایک سٹال پر مختلف میوہ جات، مسالے اور کھجوریں نمائش کے لیے رکھی گئی ہیں جن پر عبرانی میں عبارت اور قیمتیں موجود ہے۔

Read more

داستان ایک سیلابی ریلے کی

اَندھی عصبیت ایک طرف رکھتے ہوئے عمران خان کے ستائیس سالہ سیاسی سفر کو حقائق کی کسوٹی پر پرکھا جائے تو ان کی فردِ سیاست میں کوئی ایک بھی ایسا نقش  جمیل دکھائی نہیں دیتا جسے ان کی حکمت ودانش، سیاسی بالغ نظری اور جمہوری پختہ کاری کی علامت قرار دیا جا سکے۔ ان کی کہانی ایک بے سمت سیلابی ریلے کی داستان ہے جو چھاجوں برستی بارشوں سے پھوٹتا، خس وخاشاک سمیٹتا، کَف اگلتا، پتھروں سے سر پٹختا، گھمن

Read more

یوم پاکستان اور انتخابات کے التواء کا اعلان

کیا پاکستانی معاشرہ حد سے بڑھی پولرائزیشن کا شکار ہے؟ سیاسی پولرائزیشن تو جب سے ہوش سنبھالا، ہم دیکھ ہی رہے ہیں۔ بھٹو بمقابلہ ساری جماعتیں۔ پھر بے نظیر بمقابلہ نواز شریف۔ اور اب عمران خان بمقابلہ سٹیٹس کو کی ساری طاقتیں۔ پولرائزیشن سے زیادہ معاشرہ ہیجان کا شکار ہے۔ ظلم اور نا انصافی کا شکار ہے۔ معرکہ اب پاکستانیوں اور پاکستانیوں پر مسلط نظام کے مابین ہے۔ قوموں کی زندگیوں میں ایسے مواقع اکثر آتے ہیں۔ پورا سسٹم ایک

Read more

امریکی سیلز گرل بھی عمران خان کی گرفتاری کے بارے میں پریشان

یہ حسن اتفاق ہے کہ نواز شریف کے دور میں جب عمران خان اور ڈاکٹر طاہر القادری پارلیمنٹ کے سامنے دھرنا دے کر قبریں کھود رہے تھے تب میں چین کے شہر شنگھائی میں تھا اور جب لاہور زمان پارک میں عمران خان کے گھر کا دروازہ کرین کے ذریعے توڑا جا رہا تھا تو اس وقت میں امریکا کے شہر ٹیمپا میں تھا۔ چین میں سابق صدر آصف زرداری، بلاول بھٹو اور سندھ کابینا کے ساتھ ڈیلی گیشن میں

Read more

پرویز اشرف کی ثالثی کی پیشکش

قومی اسمبلی کے اسپیکر راجہ پرویز اشرف نے پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس دستور کی فیڈرل ایگزیکٹو کونسل کے شرکا کے اعزاز میں دیے گئے ظہرانہ میں حکومت اور اپوزیشن کو پارلیمنٹ کے پلیٹ فارم پر اہم قومی ایشوز پر ثالثی کی پیشکش کر دی ہے اور کہا ہے کہ غیر یقینی صورت حال میں کوئی حکومت نہیں چل سکتی سیاسی گرداب سے نکلنے کے لئے ہمیں بڑے فیصلے کرنا ہوں گے۔ انہوں نے دردمندی سے کہا کہ مظلوم ترین

Read more

اسلاموفوبیا کے خلاف عالمی دن اور یورپ میں اسلامک سنٹرز کی ذمہ داریاں

اسلاموفوبیا کے خلاف عالمی دن آیا اور گزر بھی گیا۔ اس سال پہلی دفعہ اقوام متحدہ میں اس دن کو منایا گیا۔ ایک اعلی سطحی اجلاس منعقد ہوا جس کے معاون میزبان میں پاکستان کا نام بھی شامل ہے۔ وزیر خارجہ بلاول بھٹو نے بہترین انداز میں اسلامو فوبیا کے ایشو کو اجاگر کیا۔ لیکن جب ہم اس دن کی مناسبت سے یورپی و مغربی ممالک میں موجود اسلامی تنظیمات یا اسلامی مراکز پر نظر دوڑاتے ہیں تو ایسا کوئی

Read more

سیاسی بحران اور بنیادی تغیرات

بالآخر اس سول سوسائٹی نے بھی الیکشن کرانے کے لئے عمران خان کے موقف کی تائید کر دی، جو ملک میں سویلین بالادستی اور آئین کی حکمرانی کی علمبردار سمجھی جاتی ہے، کیا خان کی جدوجہد بھی جنرل مشرف کے خلاف وکلاء تحریک کی طرح چند بنیادی تغیرات کی نقیب بننے والی ہے؟ امتیاز عالم اور حسین نقی کی قیادت میں عمران خان سے ملنے والے وفد نے سیاسی بحران کے حل کی خاطر جہاں قومی قیادت کے مل بیٹھنے

Read more

جرنیلی سڑک پر ہاتھیوں کی لڑائی

آریاؤں نے ہندوستان آ کر جس طبقاتی سماج کی بنیاد ڈالی وہ اب تک یہاں کسی نہ کسی شکل میں موجود ہے۔ تقریباً پانچ سو سال قبل مسیح برہمنوں کی بالادستی کے خلاف اٹھنے والی سدھارتھ گوتم بدھ اور مہاویر کی تحریکوں کو مقامی لوگوں کی بھرپور حمایت رہی جو اشرافیہ کا مسلط کردہ طبقاتی سماج کے خلاف تھے جس میں ان کا درجہ کیڑے مکوڑوں سے بھی ابتر تھا۔ سدھارتھ گوتم کی بدھ مت بالا دست برہمنوں اور کھشتریوں

Read more

 23 مارچ: کومل اور تیور سروں کی تاریخ

برادر بزرگ کی تجویز ہے کہ 23 مارچ کی تاریخی اہمیت پر خامہ فرسائی کی جائے۔ بہت بہتر حضور! تعمیل فرمان سے سرتابی کی مجال نہیں لیکن ایک الجھن ہے۔ 23 مارچ تو ہر برس آتا ہے اور اس موسم میں آتا ہے جب دن اور رات قریب قریب برابر ہوتے ہیں۔ ادھر اردو محاورے کے مطابق کبھی کے دن بڑے، کبھی کی راتیں۔ ہماری تاریخ میں بھی 23 مارچ ایک بار نہیں، بار بار گزرا ہے اور ہر بار

Read more

معزز وزرا ہمسائے کے مالی سے بات کر لیں

آج کل ایک بار پھر ملک شدید بحران سے گذر رہا ہے۔ بالکل اسی طرز پر جیسے 1971میں گذر رہا تھا۔ 1971 میں ریاست کا کوئی بھی ستون اور کوئی بھی سیاسی جماعت بیدار مغزی کا مظاہرہ نہ کر سکی اور نتیجہ یہ نکلا کہ ملک دو لخت ہو گیا ۔ اس وقت فوج ملک پر حکمران تھی ۔ حکمرانی تو کیا کرنی تھی ملک کی سرحدوں کا دفاع بھی نہ کیا گیا۔ آج عدلیہ ایک سیاسی جماعت کے ساتھ

Read more

مُلا جاگیردار بندھن اور زمینی اصلاحات

نوآبادیاتی دور سے قبل برصغیر کے کچھ خطوں میں زمین یا تو اجتماعی طور پر ملکیت میں تھی یا پھر ریاست، مقامی حکمرانوں اور سرداروں کی ملکیت تھی۔ گاؤں کی معیشت تھی جہاں پیداوار کے ذرائع پر دیہاتوں کا کنٹرول تھا اور انفرادی خاندانوں کو مخصوص اجازت کے ساتھ فصلوں کی کاشت اور کٹائی کے لیے زمینی حقوق دیے جاتے تھے۔ قبیلوں کے افراد کو زمین کاشت کرنے اور استعمال کرنے کا حق دیا گیا تھا لیکن اسے فروخت کرنے

Read more

پچاس سال پیپلز پارٹی کے پرچم تلے۔ ابرار رضوی

آہ! سید ابرار رضوی بھی نہ رہا تم نے شہناز تاتاری کی رخصتی کے بعد دیر نہ کی اور رخت سفر بندھ لیا شہناز تاتاری کا کفن میلا بھی نہ ہوا تھا۔ تم نے بھی سفید چادر اوڑھ لی اسے کہتے ہیں۔ لازوال محبت۔ تم شہناز تاتاری کے بغیر چند دن بھی زندہ نہ رہ سکے جوانی سے ہماری دوستی تھی۔ نظریات مختلف بلکہ زمین آسمان کا فرق لیکن ہمارے درمیان باہمی عزت و توقیر اور برداشت بدرجہ اتم پائی

Read more

نواز شریف کو قتل کرنے کی کتنی بار کوشش کی گئی؟

سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف پر قاتلانہ حملے بھی ہوئے اور انہیں قتل کرنے کے لیے خفیہ اور علانیہ سازشیں بھی ہوئیں لیکن آپ ان کی ہمت، حوصلے، دور اندیشی اور سیاسی بصیرت کو داد دیں کہ جو بات ساری دنیا کے علم میں ہے اس کا ذکر کبھی ان کی زبان پر ویسے نہ آیا ہے جیسے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کی زبان پر ہے۔ وہ سوتے جاگتے اپنے قتل کی بھیانک سازش کا چرچا کرتے رہتے

Read more

الیکشن کمیشن کی مشکوک غیر جانبداری اور ملک کے معروضی حالات

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب میں انتخابات 8 اکتوبر تک ملتوی کر کے ملک میں ایک نئے بحران کو جنم دیا ہے۔ اس کے علاوہ اس قومی ادارے کی غیر جانبداری اور طریقہ کار کے بارے میں شبہات میں اضافہ ہوا ہے۔ تحریک انصاف پہلے ہی الیکشن کمیشن کو موجودہ حکومت کا آلہ کار قرار دیتی ہے تاہم موجودہ فیصلہ کے بعد تحریک انصاف کے الزامات کو مسترد کرنا آسان نہیں ہو گا۔ الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے

Read more

سیاسی انجینئرنگ: منزل انہیں ملی جو شریک سفر نہ تھے

انجینئرنگ کسی بھی کام کو سائنسی اصولوں کے ساتھ کرنے کو کہتے ہیں ”سیاسی انجینئرنگ“ کی اصطلاح سے مراد معاشرے میں صاحب اقتدار قوتوں کا دوسروں کو دبانے کے لیے طاقت کے ذریعے من پسند نتائج سے اپنے مرضی کے مطابق معاشرے کو چلانا۔ پاکستان میں پولیٹیکل انجنیئرنگ کی ایک طویل تاریخ ہے۔ مختلف ادوار میں سیاسی جماعتوں اور اتحادوں کی تشکیل میں اسٹیبلشمنٹ پر انگلیاں اٹھتی رہیں۔ ماضی میں عمران خان کی طرح دوسرے سیاسی لیڈرز بھی پولیٹیکل انجینئرنگ

Read more

قرارداد لاہور 1940 ء: کیا ہمارے مقاصد تبدیل ہو گئے؟

25 فروری 1940 ء کو دہلی میں آل انڈیا مسلم لیگ کونسل کے اجلاس میں قائدِاعظم محمد علی جناح نے سیاسی صورتحال پر بات کرتے ہوئے فرمایا کہ ’لوگ مجھ سے پوچھتے ہیں کہ مسلم لیگ کا مطمح نظر کیا ہے‘ ۔ قائد نے فرمایا ’اگر آپ کو معلوم نہیں تو سن لیجیے۔ معاملہ بالکل صاف ہے۔ برطانیہ بھارت پر حکومت کرنا چاہتا ہے اور مسٹر گاندھی اور کانگریس ہندوستان اور مسلمانوں دونوں پر حکومت کے خواہاں ہیں جبکہ ہمارا

Read more

مشرقی پاکستان، ٹوٹا ہوا تارا

الطاف حسن قریشی پاکستان کی صحافت کا نہایت معروف اور معتبر نام ہیں۔ کم و بیش سات دہائیوں سے وہ افق صحافت پر جگمگا رہے ہیں۔ آپ ایک قومی سطح کے دانشور کی حیثیت رکھتے ہیں۔ اب تک سینکڑوں مضامین، اداریے، اور تحقیقی رپورٹیں تحریر کر چکے ہیں۔ آپ نے بیسیوں معروف اور اہم شخصیات کے انٹرویوز کیے ہیں۔ وہ ہر زمانے میں دبنگ انداز میں لکھتے رہے۔ اپنی حق گوئی کی وجہ سے انہیں قید و بند کی صعوبتیں

Read more

بیانیہ اور شناخت کے بحران

تاریخ و سیاسیات اور صحافت کے طالب علم کے لئے یہ امر باعثِ حیرت ہے کہ بٹوارے کے 75 سال بعد بھی ہمارے ہاں ”قومی بیانیہ“ کی تلاش جاری ہے لیکن سوال یہ ہے کہ اگر 75 برس قومی بیانیہ کے نام پر سرابوں کے تعاقب میں گزار دیے ہیں تو چوتھائی صدی مزید برباد کر لینے میں کیا ہرج ہے۔ ذرا سنچری (صدی) پوری ہو جائے پھر اس وقت جو بچ رہیں وہ مل بیٹھیں اور تلاش کریں۔ اچھا

Read more

غلطی بانجھ نہیں ہوتی

منیر نیازی ہر اچھے تخلیق کار کی طرح اٹھتے اور گرتے پردوں کی تیز رفتار آنکھ مچولی میں روپ بہروپ کی حیرت میں ڈال دینے والی تمثیل تھے۔ ان کی لفظیات محبت کی نرم رو ہواﺅں میں جھکورے لیتی ہے، ان کا طرز احساس یاد کی باز آفرینی میں ڈوبی گہری اداسی سے عبارت ہے۔ منیر کی آرزو مندی میں ایک خوبصورت شہر کے امکان کی جھلک ہے ۔ اس کے شب و روز کا اشاریہ مرتب کریں تو وارفتگی

Read more

وہ قیمتی تحفہ جو کسی حکمران نے نہیں رکھا

کیبنٹ ڈویژن کی چار سو چھیاسٹھ صفحات کی رپورٹ ان کی اپنی ویب سائٹ پر شائع ہو گئی ہے۔ 2002 سے لے کر 2023 تک جن شخصیات کو تحفے ملے، ان سب کی تفصیلات منظر عام پر آ گئی ہیں۔ مرحوم پرویز مشرف، شوکت عزیز، نواز شریف، گیلانی، زرداری، عارف علوی اور عمران خان سے لے کر کئی شخصیات قیمتی تحفے لینے میں پیش پیش رہے ہیں۔ نجی ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق ایک واحد چیز جو کسی سیاست

Read more

سیاسی کارکنوں کے لیے ایک کہانی

اوریانا فلاشی ایک کہنہ مشق صحافی اور ادیبہ تھیں جن کی وجہ شہرت ان کی کتاب ”تاریخ سے انٹرویو“ (Interview with history) ہے جس میں بین الاقوامی سیاسی شخصیات کے معرکۃ الآرا انٹرویو ہیں۔ تاریخ، سیاست اور صحافت کے طالبعلموں کے لئے یہ ایک شاندار کتاب ہے۔ اس میں ذوالفقار علی بھٹو، سابقہ اسرائیلی خاتون وزیر اعظم گولڈا مائیر اور یاسر عرفات سمیت دنیا کے بڑے راہنماؤں کے انٹرویوز ہیں۔ پچھلے دنوں اوریانا فلاشی کا تحریر کردہ ایک ناول ”ایک

Read more

ایمرجنسی لگے گی یا الیکشن ہو گا؟

جیسے جیسے 30 اپریل کی تاریخ قریب آتی جا رہی ہے ایک سوال سیاسی حلقوں میں گردش کرنے لگا ہے کہ کیا واقعی پنجاب اور کے پی کے میں صوبائی اسمبلیوں کے عام انتخابات ہوں گے؟ تو عزیزان من اگر موجودہ سیاسی صورتحال کو جائزہ لیا جائے تو بظاہر یہی لگتا ہے کہ عمران خان کا بیانیہ مزید پاپولر ہو گیا ہے۔ کپتان کی گرفتاری نہیں ہو سکی بظاہر یہ تحریک انصاف کے ورکرز کی بڑی کامیابی ہے۔ عدالتوں کی

Read more

لیڈر کا رومانی تصور اور حقیقی دنیا

اگر ہمیں جمہوری اور مطلق العنان ریاست میں سے کسی ایک میں رہنے کا اختیار ملے تو ہماری ترجیح یقیناً جمہوری ریاست ہی ہوگی مگر جب ہمیں اپنے لیے لیڈرشپ کے چننے کا اختیار حاصل ہو جائے تو ہماری حتی المکان کوشش ہوتی ہے کہ ہمارا لیڈر ایک مضبوط ارادے والا خودمختار شخص ہو جو آسانی سے کسی کے سامنے نہ جھکے۔ ایسا کیوں ہے؟ اکیسویں صدی کی گلوبل سوسائٹی میں کیا واقعی ایک عظیم لیڈر کی یہی حقیقی تعریف

Read more

سینیٹ گولڈن جوبلی اور ایک مسترد شدہ ترمیم

چیئرمین سینیٹ، عزت مآب محمد صادق سنجرانی، مرنجاں مرنج بلکہ باغ و بہار شخصیت کے مالک ہیں۔ دوست بنانا، دوستیاں پالنا اور دوستانہ رشتہ و تعلق کی نزاکتیں نباہنا کوئی اُن سے سیکھے۔ اُن کا حلقۂ رفاقت شمال و جنوب کے قبائل سے لے کر راولپنڈی کی عالی مرتبت بارگاہوں، اسلام آباد کے مقتدر ایوانوں اور ریڈ زون میں سفارتی منطقے کے قلعہ بند گھروں تک ہی نہیں، شرقِ اوسط کے شاہی خاندانوں تک پھیلا ہوا ہے۔ کسی کو پسند

Read more

سر مقتل کی ضبطی پر: حبیب جالب

  مرے ہاتھ میں قلم ہے مرے ذہن میں اجالا مجھے کیا دبا سکے گا کوئی ظلمتوں کا پالا مجھے فکر امن عالم تجھے اپنی ذات کا غم میں طلوع ہو رہا ہوں تو غروب ہونے والا یہ اشعار اردو ادب کے معروف شاعر اور جمہوریت کے حق میں سینہ سپر رہنے والے حبیب جالب ؔکے ہیں۔ حبیب جالبؔ، یعنی ایک ایسی شخصیت جو تادم حیات نہ کبھی کسی حکمراں کے سامنے جھکے اور نہ ہی عوام کے مسائل اور

Read more

اسلامو فوبیا اور اجنبی کا خوف

گزشتہ دنوں وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے اقوم متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کیا ہے۔ مختلف حلقوں میں اس خطاب کی ستائش بھی ہوئی، اور اس پر تنقید بھی کی گئی۔ بلاول کے خطاب کا ایک اہم نقطہ اسلامو فوبیا تھا۔ اگر تقریر کے متن کو غور سے پڑھا اور سنا جائے تو در حقیقت بلاول بھٹو نے اسلامو فوبیا پر کوئی نئی بات نہیں کی۔ اس موضوع پر ان کے خیالات لفظ با لفظ وہی تھے، جن

Read more

کوئی مفتی محمود ہے اور نہ ہی نوابزادہ نصراللہ خان

1977 ء میں عام انتخابات میں دھاندلی کے خلاف پاکستان قومی اتحاد نے مفتی محمود کی قیادت میں ملک گیر تحریک چلائی جس کی ماضی میں نظیر نہیں ملتی بالآخر وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو اور پی این اے کی قیادت کے درمیان مذاکرات کی میز سجی جس کے نتیجے میں آزادانہ و منصفانہ انتخابات کے انعقاد پر اتفاق رائے ہو گیا لیکن جنرل ضیا الحق نے مارشل لاء لگا کر جمہوریت کی بساط لپیٹ دی اور پھر ملک پر

Read more

متفقہ انتخابات کے لئے آل پارٹیز کانفرنس

آج سول سوسائٹی، وکلا، صحافیوں اور متعدد سیاسی رہنمائوں نے تمام سیاسی جماعتوں سےانتخابات کیلئے متفقہ فریم ورک اور ٹائم لائن طے کرنے کے لیے مذاکرات کی اپیل کی ہے جس کے لیے آل پارٹیز کانفرنس اور پارلیمنٹ کے فورمز کی تجویز بھی دی گئی ہے اور دی میڈی ایٹرز (سول سوسائٹی کے مصالحت کنندگان) کی درخواست پر پاکستان بارکونسل نے اے پی سی کے انعقاد کیلئےمیزبانی کا شرف حاصل کرنے پر رضا مندی بھی ظاہر کردی ہے۔ بیک چینل

Read more

فرخندہ بخاری کا عشق حقیقی

جب پاکستان ملائیت کی گرفت میں پڑا سسکتا تھا تب فرخندہ بخاری نے اسلام کی حقیقی انقلابی روح کو اپنا سرچشمۂ فیضان ٹھہرایا۔ نتیجہ یہ کہ وہ اور ان کے شوہر نامور شاعر شہرت بخاری کو برسوں دربدر خاک بسر زندان و سلاسل کی اذیتیں سہنا پڑیں۔ فرخندہ بخاری اور شہرت بخاری نے درویش خدا مست کی مانند کذب و ریا کی زندگی کو ٹھکرا دیا اور ہمارے ہاں حق گوئی اور بے باکی کی نادر و نایاب مثال قائم

Read more

شیخ مجیب الرحمان کے پاکستان کی جیل میں گزرے دن اور انار خان

بنگلہ دیش پہنچ کر شیخ مجیب الرحمان نے عوام کو بتایا کہ پاکستانی جیل میں ان کی قبر کھودی گئی تھی جہاں انھیں ممکنہ طور پر قتل کرنے کے بعد دفن کیا جانا تھا۔

Read more

سیاسی بحران۔ ملک کے مفاد میں سوچیں

پاکستان کا یہ المیہ رہا ہے کہ ملک میں کبھی بھی سیاسی پارٹیوں نے صحیح معنوں میں جمہوریت کو مضبوط بنانے میں کوئی خاص کردار ادا نہیں کیا۔ سیاسی جماعتوں میں ہمیشہ سے شخصی جمہوریت رہی ہے۔ اور طاقت صرف چند ہی سیاسی خاندانوں تک محدود رہی ہے۔ ہمیشہ سیاسی پارٹیوں کے درمیان اختلاف رائے رہا ہے مگر اختلاف رائے سے کوئی انکار نہیں ہے یہ تو جمہوریت کا حسن ہے مگر ملک کو سیاسی جماعتوں کے اختلاف رائے سے

Read more

توشہ خانہ، علماء کا فتویٰ اور اخلاقی انحطاط

اخلاقی انحطاط کی ایک سونامی ہے جس نے دہائیوں سے ملک کو لپیٹ میں لیا ہوا ہے۔ بس موقع ملنے کی دیر ہوتی ہے پھر جس کا داؤ لگتا ہے وہ حسب توفیق کچھ نہ کچھ سمیٹ لیتا ہے۔ دیدہ دلیری کی انتہا ہے کہ کوئی ندامت بھی نہیں ہوتی۔ نواب مصطفی خان شیفتہ کی ایک مکمل غزل کے ایک مصرعے کو اتنی پذیرائی ملی کہ اب بطور محاورہ بھی استعمال ہوتا ہے۔ ہم طالب شہرت ہیں، ہمیں ننگ سے

Read more

فتح اور فوج سے زیادہ محبت

ہر قوم کو فتح اور فوج سے زیادہ محبت ہوتی ہے۔ سیاستدان آتے جاتے ہیں لیکن فوج سے مستقل محبت کا جذبہ ہر قوم میں قدرتی طور پر موجود ہوتا ہے۔ قوم صرف انہی سیاستدانوں کو ہمیشہ یاد کرتی ہے جو قوم اور ملک کے لئے کوئی اچھے اور تاریخی کام کر کے جاتے ہیں جن کے ثمرات تاحیات ملک و قوم کو ملتے ہیں۔ کوئی بھی سیاستدان مستقل بنیادوں پر فوج مخالف بیانیہ اپنائے نہیں رکھ سکتا کیونکہ قوم

Read more

لاجونتی اور دستور پاکستان کی نصف صدی

بٹوارے کے برسوں میں اردو ادب اپنے نقطہ کمال پر تھا۔ ہندوستان کی تقسیم، فسادات اور سرحد کے آرپار تبادلہ آبادی جیسے موضوعات سے حساس تخلیق کاروں کا لاتعلق رہنا ممکن ہی نہیں تھا۔ فیض، منٹو، کرشن چندر، بیدی، احمد ندیم قاسمی اور اشفاق احمد، کون تھا جس نے کائناتی سطح کے اس انسانی المیے پر قلم نہیں اٹھایا۔ اس ہنگامے کا ایک نہایت حساس حصہ ان مظلوم عورتوں سے تعلق رکھتا تھا جنہیں فسادات کے دوران اغوا کر لیا

Read more

جوان موت

اللہ باری تعالیٰ کسی بھی ماں باپ کو اولاد کی موت یا دکھ نہ دکھائے۔ یہ ایک ایسا دکھ ہے جس سے میرے نبی کریم ﷺ کی آنکھیں مبارک بھی نم ہو گئیں تھیں۔ ماں باپ اولاد کے جنازے اٹھائیں اللہ تعالی یہ دن کسی بھی ماں باپ کو نہ دکھائیں آمین۔ علی بلال بوڑھے ماں باپ کا بیٹا کل لاہور میں سیاست کی نظر ہو گیا دل خون کے آنسو رویا۔ یاد رکھنا اولاد ماں باپ کی ہوتی ہے کسی سیاستدان

Read more

جمہوریت کا لبادہ اوڑھے فسطائیت

یہ غالباً تپتے جون کی 19 تاریخ تھے اور سال تھا 2019 جب نیب کی ٹیم گرفتاری کے وارنٹ لیے پیپلز پارٹی کے صدر و سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری کو گرفتار کرنے ان کی رہائش گاہ ایف ایٹ اسلام آباد پہنچی۔ اس وقت ہنستے مسکراتے آصف علی زرداری نے "ایف ایٹ پہنچو” کے پیش ٹیگ سے کوئی ٹویٹر پیغام نہیں دیا، نہ ہی وڈیو کے ذریعے اپنے کارکنان کو اشتعال دلایا کہ اگر مجھے گرفتار کر لیا گیا

Read more

پاکستان میں سیاسی بحران: کیا ملک خطرناک موڑ پر کھڑا ہے؟

رسول بخش رئیس کا کہنا ہے کہ ’زمان پارک کا تصادم اسٹیبلشمنٹ اور اس کے سیاسی اتحادیوں کی جانب سے عمران خان کو پاکستانی سیاست سے بے دخل کرنے اور ان کی پارٹی کو تباہ کرنے کے لیے ایک سال سے جاری مہم کا خاتمہ ہے۔‘

Read more

پاکستان کا مبینہ ”فسطائی نظام“

عاشقان عمران خان صاحب نے ثابت کر دیا ہے کہ جدید ترین جاسوسی آلات اور ”مناسب“ تربیت کے ہوتے ہوئے بھی اسلام آباد پولیس کی بھیجی ٹیم پنجاب حکومت کی تمام تر معاونت کے باوجود ان کے قائد کو گرفتار نہیں کر سکتی۔ منگل کے دن کئی گھنٹوں تک سابق وزیراعظم کے لاہور کے زمان پارک میں موجود آبائی گھر میں داخلے کی بارہا کوششیں ہوتی رہیں۔تحریک انصاف کے کارکنوں نے مگر انسانی ڈھال بناکر مذکورہ گھر کو ناقابل تسخیرقلعہ

Read more

ایک باجے کی آپ بیتی

گورنمنٹ کالج کے دنوں میں ہمارے ایک دوست تھے جنہیں موسیقی سے بے پناہ محبت تھی، بچپن سے معروف استادوں سے کلاسیکی موسیقی سیکھ رہے تھے، صبح شام ریاض کرتے ، موسیقی در حقیقت ان کا اوڑھنا بچھونا تھی۔مسئلہ یہ تھا کہ ان کے والد صاحب نجیب الطرفین اتائی تھے، مستزاد یہ کہ انتہائی مذہبی شخص تھے، ابتدا میں تو اپنے خوش گلو فرزند کو گائیکی کی الف بے سکھانے کے لئے خود ایک ’خان صاحب‘ کے پاس لے گئے،

Read more

کراچی پریس کلب اور حبیب جالب کی باتیں

گو کے اس بات کو گزرے دو ہفتہ سے زیادہ کا وقت گزر چکا ہے۔ اس کے باوجود کراچی کے نظریاتی، محبوباتی، سیاسی، اور تھوڑے سے ادبی حلقوں میں جالب میلے کی سرگوشیاں گھوم رہی ہیں، چل رہی ہیں۔ ایک دوسرے کی کاوشوں کو سراہتے ہوئے اس ایک بات پر سب متفق ہیں کہ ایسے پروگرام ہونے چاہیں، وقت کی ضرورت ہیں۔ اپنے پرکھوں کو ہم نہ یاد کریں گے تو کون کرے گا۔ زندگی کے نخلستان میں چلتی پھرتی

Read more

اسلامو فوبیا کا عالمی دن اور حقائق

اقوام متحدہ اور رکن ممالک کے زیراہتمام 15 مارچ کو اسلاموفوبیا کے خاتمہ کا عالمی دن منایا جا رہا ہے جس کا تھیم ہے ”اسلاموفوبیا کا مقابلہ“ ”COMBATING ISLAMOPHOBIA“ اس دن کی مناسبت سے گزشتہ جمعہ کے روز اقوام متحدہ میں اسلاموفوبیا کے خلاف اعلی سطح کا ایک اجلاس ہوا جس میں خطاب کرتے ہوئے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ مسلمانوں کے خلاف ایک منظم انداز میں نفرت پیدا کی جا رہی ہے جس کے تحت اسلاموفوبیا

Read more

سکیورٹی مسائل، فنڈز کی کمی کے باعث الیکشن ملتوی ہو سکتے ہیں اور کیا یہ سپریم کورٹ کے فیصلے کی خلاف ورزی ہو گی؟

پنجاب میں امیدواروں کے لیے کاغذات نامزدگی کا اجرا شروع ہو چکا ہے تو وہیں وزارت خزانہ کی جانب سے فنڈز کی کمی اور سیکیورٹی اداروں کی جانب سے امن و امان کو درپیش خدشات کی بابت الیکشن کمیشن کو آگاہ کیا گیا ہے۔ کیا سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد بھی انتخابات ملتوی ہو سکتے ہیں اور ایسا ہونے کی صورت میں ذمہ داری کس کے کندھوں پر ہو گی؟

Read more

ملازمت پیشہ خاتون کا سفر۔

کل آرٹس کونسل کی چوتھی ویمن کانفرنس میں ورکنگ ویمن یا ملازمت پیشہ خواتین کے بارے میں ایک سیشن کنڈکٹ کرنے لئے خود کو ذہنی طور پر تیار کر رہی تھی کہ خیال آیا کہ یہ 2023 ہے اور میں نے اپنی پہلی ملازمت روزنامہ مساوات کراچی میں 1973 میں شروع کی تھی یعنی مجھے ملازمت پیشہ خاتون بنے پچاس سال ہو گئے۔ یہ نصف صدی کا قصہ ہے۔ دو چار برس کی بات نہیں۔ پھر سوچا کہ گوگل پر

Read more

مریم نواز کی تشخیص

مریم نواز نے دکھتی رگ پر ہاتھ رکھ دیا ہے۔ عمار مسعود سوال کرنے والے ہوں اور بات کرنے والی مریم نواز، اس کے باوجود کوئی دھماکا نہ ہو، یہ ممکن نہیں۔ عمار مسعود کا شمار بھی ہمارے جیسے ان لوگوں میں ہوتا ہے جو ادب سے شروع ہوئے اور صحافت تک پہنچے پھر اسی کے ہو رہے۔ ادب اگرچہ اب بھی ان کے رگ و پے میں بستا ہے اور خوشبو دیتا ہے لیکن آخر روزی روٹی بھی تو

Read more

توشہ خانہ: بی ایم ڈبلیو سے پائن ایپل کے ڈبوں تک، سب سے زیادہ اور مہنگے تحائف کس نے حاصل کیے؟

وفاقی حکومت نے پاکستان میں سرکاری سطح پر وصول پائے گئے تحائف یعنی توشہ خانہ کا 21 سال کا ریکارڈ جاری کیا ہے جس میں 2002 سے وزرائے اعظم، صدور اور صحافیوں سمیت اعلیٰ عہدوں پر فائز افراد کو ملنے والے تحفوں کی ایک تفصیلی فہرست دی گئی ہے۔

Read more

عدل کے ایوانوں میں سیاسی دھند

جدید سیاست کی بات 1789 کے انقلاب فرانس سے شروع ہوتی ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ جدید دنیا کا دروازہ کھولنے والے اس اہم سیاسی سنگ میل کی شعوری بنیادیں رکھنے والے فرانس کے کم و بیش تمام اہم فلسفی اور ادیب انقلاب سے چند برس پہلے دنیا سے رخصت ہو گئے تھے۔ مانٹیسکیو 1755، والٹیئر 1778، روسو 1778 اور دیدرو 1784 میں انتقال کر گئے تھے۔ ان میں مانٹیسکیو فلسفہ قانون میں بھی درک رکھتا تھا۔ عوام کی

Read more

سندھی کو قومی زبان قرار دینے کی قرارداد کی منظوری

مہنگائی، دہشت گردی اور سیاسی بحران کے درمیان ایسی ”قرارداد“ یقیناً خوشخبری کے مترادف ہے کہ سندھ میں حکومت اور حزب اختلاف نے متفقہ اور باہمی رضامندی سے سندھی کو قومی زبان کا درجہ دینے کی قرارداد منظور کر لی ہے۔ میڈیا ذرائع میں گردش کرنے والی اطلاعات کے مطابق 22 فروری بروز منگل پوری اسمبلی نے سندھی کو قومی زبان کا درجہ دینے کی قرارداد بغیر کسی مخالفت کے متفقہ طور پر منظور کر لی۔ تاہم اپوزیشن جماعت کے

Read more

پاکستان اور بھارت کے جرمنی کے ساتھ سفارتی تعلقات کا جائزہ

اس حقیقت سے انکار ممکن نہیں کہ عالمی سطح پر سفارت کاری کے محاذ پر کامیابی اندرونی سیاسی استحکام اور معاشی طاقت سے مشروط ہوتی ہے۔ پاکستان اور بھارت دونوں نے 2021 میں جرمنی کے ساتھ سفارتی تعلقات کی 70 سالہ تقریبات منائی تھیں۔ اس عرصہ میں اگر دونوں ممالک کی سفارت کاری پر نگاہ ڈالیں تو سر جھک جاتا ہے جرمنی دنیا میں پاکستان کا چوتھا اور یورپی یونین میں سب سے بڑا تجارتی شراکت دار ہے۔ نیز یہ

Read more

کیا آئی ایم ایف کو پاکستان کے غریب عوام کی کوئی فکر نہیں؟

کسی ملک کے لیے قرض لینا کوئی معیوب بات نہیں ہے۔ امیر اور غریب ممالک قرضہ لے کر پیداواری عمل میں لگاتے ہیں جس سے معیشت بڑھتی ہے۔ پاکستان قرضوں کے بوجھ تلے دبا ہوا ہے۔ وجہ یہ ہے کہ ہم قرض لے کر اپنی معیشت میں اضافہ نہیں کرتے اس لیے مہنگائی میں اضافہ ہو جاتا ہے۔ عالمی مالیاتی ادارے کے مشن نے فروری کے پہلے ہفتے میں پاکستان کا دورہ کیا۔ اس نے حکومت سے معاشی معاملات بہتر

Read more

ہم تم اک کمرے میں بند ہوں

حکمران پی ڈی ایم ہو کہ تحریکِ انصاف، دونوں ایک نکتے پر متفق ہیں ’اب یا کبھی نہیں، ایسے حکومت کرو جیسے یہ تمہاری آخری حکومت ہو، ایسے ٹانگیں کھینچو جیسے یہ تمہارا آخری دنگل ہو۔‘ پڑھیے وسعت اللہ خان کا کالم۔

Read more

ہماری دھرتی کی ملکائیں اور عورت مارچ

حالیہ فیض فیسٹیول میں ایک سیشن ”دھرتی کی ملکائیں“ میں شرکت کرنے کا موقع ملا۔ اس میں خاور ممتاز صاحبہ، فوزیہ وقار صاحبہ اور ہما پرائس صاحبہ نے ”ملکی سیاست میں خواتین کا کردار“ کے موضوع پر گفتگو کیں۔ خاور ممتاز صاحبہ، جو کہ مصنفہ بھی ہیں، نے پاکستان میں خواتین کی تحریک کی تاریخ بیان کی۔ فوزیہ وقار صاحبہ، جنہوں نے پنجاب حکومت میں خواتین کے حوالے سے کام کیا ہے، نے موجودہ دور میں حکومتی پالیسیوں اور ان

Read more

جمہوریت کا جنازہ ہے ذرا دھوم سے نکلے

ہمارے کرتا دھرتا حضرات 75 سال سے مقبوضہ کشمیر کو پاکستان بنانے کی جدوجہد کرتے کرتے بالآخر پاکستان کو ہی مقبوضہ کشمیر بنانے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔ کیوں کہ 25 مئی 2022 اور 8 مارچ 2023 کو تحریک انصاف کے خلاف حکومتی مشینری کے استعمال کے مناظر دیکھ کر مجھے یوں لگا کہ جیسے انتہا پسند بھارتی فوج مقبوضہ کشمیر میں حریت پسند باشندوں پر چڑھ دوڑی ہے۔ قیام پاکستان سے لے کر آج تک ملک کے اوپر راج

Read more

مریم نواز مسلم لیگ (ن) کے لئے ”سونے کی چڑیا“ ہے

کچھ لوگوں کا خیال تھا مریم نواز اپنے والد کی پارٹی کو منظم، متحد اور چارج نہیں کر سکتی۔ لیکن مریم نواز نے تمام تجزیے، پیشگوئیاں اور دعوے غلط ثابت کر دیے ہیں۔ میں نے بہت پہلے اپنے ایک تجزیے میں کہا تھا مریم نواز مسلم لیگ (ن) کے لئے ”سونے کی چڑیا“ ہے۔ جس کا مسلم لیگ (ن) کو ہر لحاظ سے فائدہ ہی ہے نقصان کوئی نہیں۔ مریم نواز کے متعلق بعض سینئر تجزیہ کاروں کی ایک ہی

Read more

ملکی معیشت: آئی ایم ایف کی ’نا انصافی‘ اور عوام و حکومت میں بداعتمادی

یہ کہنا مشکل ہے کہ پاکستان اس وقت معاشی لحاظ سے زیادہ پریشانی کا شکار ہے یا سیاسی بحران اور ادارہ جاتی تصادم مسائل کی بنیادی وجہ ہے۔ تاہم یہ واضح ہے کہ پاکستان اگر عالمی مالیاتی فنڈ سے طے شدہ معاہدہ پورا کرنے میں ناکام رہتا ہے تو اس کے لئے اقتصادی معاہدے پورا کرنا اور واجب الادا قرض کی اقساط ادا کرنا مشکل ہو جائے گا۔ یہی وجہ ہے کہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے ایک انٹرویو

Read more

وطن عزیز میں بڑھتا خلفشار

جبلی طور پر آج بھی اس ”صحافت“ کا نمائندہ ہوں جس میں کسی رپورٹر کی دی ”خبر“ کم از کم پانچ چھلنیوں سے گزر کر اخبار میں چھپتی رہی ہے۔زمانہ مگر اب بدل چکا ہے۔”خبر“ ان دنوں فقط وہی ہے جو خلق خدا کے ہاتھ میں موجود موبائل فون کی سکرین پر سب سے پہلے نمودار ہو۔اس حقیقت کے تناظر میں جائزہ لیں تو بدھ کے دن لاہور اور اسلا م آباد میں پولیس نے بہت ظلم کیا ہے۔پنجاب میں

Read more

شہباز شریف اور اسحاق ڈار کی ”برادری“ میں عدم تحفظ اور مایوسی

اپنے پیشرو کی طرح نئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر صاحب بھی اپنا منصب سنبھالنے کے تین ماہ بعد ہی صنعت کاروں کے وفد سے ملاقات کو مجبور ہوئے۔ مذکورہ ملاقات کی خبر پڑھی اور اس کے تناظر میں روایتی اور سوشل میڈیا پر چھائے ذہن سازوں کے تبصرے سنے تو میری جوانی میں مشہور ہوئے ایک فلمی گیت کا مصرعہ یاد آ گیا: ”یہ تو وہی جگہ ہے گزرے تھے ہم جہاں سے“۔ نواز شریف کی تیسری حکومت کے

Read more

ہمارے حوصلے بلند ہیں

ملکی حالات کتنے بھی ابتر کیوں نہ ہوں۔ ذلت اور رسوائی کا سامنا ہو، ہر میدان میں شکست در شکست نصیب ہو اور دنیا میں ہم ایک مشہور بھکاری کی حیثیت سے جانے جاتے ہوں، لیکن ہمارے حکمرانوں کی ایک عادت بہت اچھی ہے کہ وہ حوصلہ افزا اور مثبت جھوٹ بولتے ہیں، بلکہ جھوٹ پہ جھوٹ بولے جاتے ہیں، مثلاً ہمارے حوصلے بہت بلند ہیں، ہم دشمن کو کیفر کردار تک پہنچائیں گے، ہماری طرف کوئی بھی میلی آنکھ

Read more

لُٹ گئی شہر حوادث میں متاع الفاظ

کہیں جنرل ریٹائرڈ باجوہ کھُل کھُل کر نظام سے کیے گئے تجربے بیان کر رہے ہیں تو کہیں اُسی نظام کے خالقوں میں سے جسٹس ریٹائرڈ ثاقب نثار ’نامکمل صادق اور امین‘ کی کتھا سُنا رہے ہیں۔ عاصمہ شیرازی کا کالم۔

Read more

عدل کے ایوان اور عوام کی چوپال

عدالتی فیصلے جب عدل کے ایوانوں سے نکل کر کھیتوں، کھلیانوں اور چوپالوں کا موضوع بنتے ہیں تو غریب و سادہ و معصوم عوام، ریشمی عبائیں پہننے، کورٹ روم میں بیٹھنے اور کوئی مخصوص بینچ تشکیل دئیے بغیر، عدالتی فیصلے کا جائزہ لیتے اور اپنا دوٹوک فیصلہ صادر کردیتے ہیں۔ یہ فیصلہ کسی پی ایل ڈی کا حصہ تو نہیں بنتا البتہ لوحِ تاریخ پر رقم ہو جاتا ہے۔ جسٹس منیر کے ’ ’نظریہ ضرورت“ کی کند چھری سے ذبح

Read more

ظہیر کاشمیری: بگولا رقص میں رہتا ہے

میں نے روزنامہ ’مساوات‘ کے دفتر کا داخلی گیٹ عبور کیا، سیدھا ریذیڈنٹ ایڈیٹر کے کمرے کے دروازے پر دستک دی اور اندر داخل ہو گیا۔ کہیے! سامنے میز کے پار رنگدار شرٹ پہنے، ہیٹ میز پر رکھے، تیکھے نقوش والے سُرخ و سفید ایڈیٹر صاحب نے زیرِ نظر ورق پر سے نظر اٹھا کر میری طرف دیکھتے ہوئے کہا تھا۔ وہ، جی، یہ مضمون تھا۔ مساوات میں چھپنے کے لیے دینا ہے۔ میں نے ادب سے جھجکتے ہوئے کہا

Read more