شہناز تاتاری۔ خواتین کے حقوق کی علمبردار

مجھے یاد نہیں شہناز تاتاری سے میری ملاقات کب ہوئی لیکن میں نے ابرار رضوی اور شہناز تاتاری کو اکٹھے دیکھا میرا تعارف ابرا رضوی نے ہی کرایا ابرار رضوی مزاحمتی تحریک کا سرخیل تھا ذوالفقار علی بھٹو کا شیدائی جس نے اپنی پوری زندگی پیپلز پارٹی کو دے دی ذوالفقار علی بھٹو کے نظریات کے لڑ مرنے کے لئے ہر وقت تیار رہنے والا ابرا رضوی محض اپنی سفید پوشی کی وجہ سے پارٹی میں کوئی بڑا مقام پیدا

Read more

پاکستان پیپلز پارٹی کی کراچی میں کامیابی

پیپلز پارٹی دور کے ترقیاتی کاموں کی لسٹ تصدیق کے لیے رکھ رہا ہوں، ان میں سے اگر کوئی منصوبہ نامکمل ہے تو آگاہ کریں۔ پی پی پی کے پچھلے 8 سالوں میں سندھ میں چند بڑے پراجیکٹ۔ سندھ میں 10 ہزار بے گھر مکمل تعمیر کے بعد حوالے کیے گئے ہیں۔ اور پچاس ہزار پلاٹ مفت بانٹے جا رہے ہیں۔ ہزاروں کسانوں کو قسطوں پر ٹریکٹرز دیے گئے اور کسانوں کو ہر ٹریکٹر پر دو سے تین لاکھ فی

Read more

کراچی کی میئر شپ: جماعت اسلامی پیپلز پارٹی سے ہاتھ ملائے گی یا تحریک انصاف سے؟

پاکستان پیپلز پارٹی اور جماعت اسلامی، دونوں ہی اس وقت تک میئر شپ سے پیچھے ہٹنے کے لیے تیار نظر نہیں آ رہی ہیں۔ ایسے میں جماعت اسلامی کو فیصلہ کرنا ہو گا کہ وہ پیپلز پارٹی سے ہاتھ ملائے گی یا پھر تحریک انصاف کے ساتھ۔

Read more

عروج آدم خاکی سے انجم سہمے جاتے ہیں

خاک کے خمیر میں ظلم اور رحم کی حدت کے ساتھ، جب جذبات کی آمیزش کی گئی تب قرطاس کائنات پر آدمیت کا ظہور ہوا اور اس کا مسکن جنت قرار پایا۔ انسان ظلم کے حصار میں آ کر ظالم ٹھہرا اور جنت سے زمین پر ایسے پھینک دیا گیا، جیسے ٹوٹا تارا آسمان سے زمین کی طرف گرتا ہے۔ دوبارہ مہ کامل بننے کے لیے رحم کو ظلم پر حاوی کرنا لازم تھا۔ آدمیت کی اس کوشش میں ظلم

Read more

مریم نواز ”وزارت عظمیٰ کی امیدوار پارٹ۔ 2

2017 ء میں نواز شریف کی حکومت جن حالات ختم کی گئی وہ کسی سے ڈھکی چھپی نہیں مسلم لیگ (ن) کی اعلیٰ قیادت کو سیاسی منظر سے ہٹا کر 2018 ء کے انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کا سائز کم کرنے کے لئے منصوبہ بندی کی گئی۔ اسی طرح 12 اکتوبر 1999 ء کے ”پرویزی مارشل لاء میں بھی مسلم لیگ (ن) کے پر کاٹنے کی پوری کوشش کی گئی مسلم لیگ نون کی صفوں میں کوئی بڑی دراڑ

Read more

پوٹھوہار کے ”دادا امیر حیدر“ کی وفات پر ”نوحہ“

آہ! عظیم مزدور دوست اور سوشل ریفارمر راجہ جہانگیر اختر بھی ہم میں نہیں رہے سب نے اپنی اپنی باری پر چلے جانا ہے راجہ جہانگیر اختر کا تعلق خطہ پوٹھوہار کے قصبہ بالیمہ (کلر سیداں ) سے تھا لیکن اپنی پوری زندگی وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں گزار دی تاہم انہوں نے اپنی جنم بھومی کو فراموش نہیں کیا وہ پوٹھوہار کے عوام کے حقوق کے لئے لڑتے لڑتے بالآخر گردوں کی جان لیوا بیماری کے ہاتھوں زندگی ہار

Read more

کوئی پوچھے تو کہنا ۔ ۔ ۔ ۔ ۔ آیا تھا

پنجاب اسمبلی ٹوٹنے سے بہت پہلے کی بات ہے کہ شوکت ترین کی دو فون کالز پکڑی گئی تھیں جس میں موصوف بہت خوشی سے اپنے لیڈر کے کہنے پر خیبر پختون خواہ اور پنجاب کے وزرائے خزانہ کو آئی ایم ایف کی ڈیل کے خلاف اقدامات کا مشورہ دے رہے تھے۔ جس سے ظاہر تھا اس لیڈر کو نہ ملک کی پرواہ ہے نہ غریب آدمی کی۔ اس کے سر پر صرف اقتدار کے ہوس چھائی ہوئی ہے۔ وہ

Read more

استعماری فوج سے قومی ادارے تک کا سفر ( 6 )

یحییٰ خان کو امریکہ اور چین کی طرف سے مدد نہ آنے پر دکھ تھا۔ دوسری طرف چین پاکستان کے عسکری اور سیاسی رہنماؤں کی طرف سے معاملے کا سیاسی حل نکالے جانے میں تساہل پر اپنی جگہ سخت مایوس تھا۔ ایک خیال ہے کہ 3 دسمبر کو اگر تمام محاذوں پر جنگ کا اعلان نہ کیا جاتا تو بھارت بین الاقوامی سرحد پار نہ کرتا اور یوں ممکن تھا کہ معاملے کا کوئی سیاسی حل نکل آتا۔ سقوط ڈھاکہ

Read more

الطاف بھائی کے پیار میں

پاکستان میں ہر سیاست دان کبھی نہ کبھی غدار رہ چکا ہے بلکہ پاکستان میں سیاست کرنے کے لیے ضروری ہے کہ آپ کے سی وی کے ساتھ ایک غداری کا سرٹیفیکیٹ نتھی ہو۔ لیکن اب لگتا ہے کہ ملک کی سیاست میں ایک ہی غدار بچا ہے جس کا نام الطاف حسین ہے۔

Read more

رچرڈسن کے مارشل لاء سے ایوب خان صاحب کی بادشاہت تک

جس خطے پر پاکستان واقعہ ہے، اس میں مارشل لاء کی ایک طویل تاریخ ہے۔ آزادی سے پہلے بھی اور آزادی کے بعد بھی۔ اپنے حال یا بے حالی کو سمجھنے کے لئے ماضی کا جائزہ لینا بہت ضروری ہے۔ 1942 میں برطانوی حکومت نے بالائی سندھ میں مارشل لاء لگا دیا۔ اس کا پس منظر یہ تھا کہ پیر صبغت اللہ صاحب پگاڑا اور ان کے مرید حروں نے مسلح تحریک شروع کی ہوئی تھی۔ پیر صاحب پگاڑا اور

Read more

سعودی عرب پاکستان کی مالی امداد کیوں کرتا ہے اور کیا پاکستان سعودی عرب کے لیے ایک طاقت ہے یا بوجھ؟

گذشتہ چند دہائیوں سے جب بھی پاکستان کو اس نوعیت کی معاشی صورتحال کا سامنا ہوا تو فوجی اور سیاسی حکمرانوں کی نظریں سعودی عرب کی جانب اٹھتی دکھائی دیں اور سعودی عرب کی جانب سے بھی ملنے والا ردعمل عموماً مایوس کُن نہیں رہا۔

Read more

بھٹو صاحب نے 93000 جنگی قیدی کیسے رہا کروائے؟

2 اور 3 جون 1947 ءکی درمیانی شب محمد علی جناح نامی ایک سیاست دان نے وائسرائے ہاﺅس دہلی میں ماﺅنٹ بیٹن سے مذاکرات کی میز پر پاکستان کی آزادی حاصل کی تھی۔ 24 برس بعد ایک فوجی حکمران یحییٰ خان نے اپنی غاصبانہ حکومت کی طوالت کے لالچ میں آدھے سے زیادہ ملک گنوا دیا۔ 13 سالہ آمریت کے اختتام پر 13 روزہ جنگ کے نتیجے میں 57320 مربع میل پر محیط مشرقی پاکستان جاتا رہا اور 93000 پاکستانی

Read more

پرویز الہی بازی لے گیا

مسلم لیگ قائداعظم کے رہنما پرویزالہی نے چیئرمین تحریک انصاف سے کیا ہوا اپنا وعدہ پورا کرتے ہوئے پنجاب اسمبلی تحلیل کرنے کی سمری گورنر کو ارسال کردی ہے، پنجاب کو اپنا قلعہ سمجھنے والی مسلم لیگ نون منہ تکتی رہ گئی ہے، مارچ 2022 ءسے شروع ہونے والا کھیل اپنے منطقی انجام کو پہنچ گیا ہے، مسلم لیگ نون کے رہنما و وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناءاللہ اور وزیراعظم کے معاون خصوصی عطاءاللہ تارڑ نے لاہور میں ڈیرے ڈال

Read more

سیاست دان اور نظام: عوام کی الجھن

معاشی نظام دو ہی طرح کے ہیں ایک سرمایہ دارانہ اور ایک اشتمالی یا بہت حد تک کہا جائے تو اشتراکی، باقی جو بھی نام لیا جائے گا وہ انہیں دو میں کا ذیلی ورژن ہو گا۔ ہم سرمایہ دارانہ نظام کے شاکی ہیں کہ یہ نظام منافع خوری اور استحصال پر استوار ہے۔ دوسری جانب ہم یورپ امریکہ کی مثالیں دیتے ہیں جو سرمایہ دارانہ معاشی نظام کے مراکز ہیں۔ ہم میں بہت سے جو مذکورہ نظام سے نالاں

Read more

آئی ایم ایف کی عوام دوست شرائط پر عمل کیوں نہیں کیا جاتا؟

کئی برسوں سے ملک کی معاشی صورتحال کی بہتری کے لئے نسخہ پیش کیا جاتا ہے کہ ”مشکل فیصلے“ کرنے پڑیں گے۔ تاحال کسی بھی حکومت نے چاہے، سابقہ ہوں یا حالیہ یا فوجی حکومتیں ہی کیوں نہ ہوں، یہ بتانے سے قاصر رہے کہ مشکل فیصلے کون سے ہوں گے، کیا ہوں گے اور کیوں ہوں گے؟ عام طور یہ تاثر دیا جاتا ہے کہ جو کچھ بیرونی قرضے لینے جاتے ہیں ان کے سود یا ان کی قسطوں

Read more

ہارا ہوا لشکر، مسلم لیگ نون اور اس کے ہمنوا

نواز شریف کے نام سے منسوب مسلم لیگ والوں کو ابھی تک سمجھ نہیں آ رہی کہ گزشتہ برس کے اپریل میں عمران حکومت کو ہٹانے کے بعد فوری انتخاب سے گریز نے انہیں ڈھلوان پر دھکیل رکھا ہے۔ اس کے انجام پر کوئی نئی راہ دکھاتی پگڈنڈی موجود نہیں ہے۔ فقط ایک گہری کھائی ہے جس سے باہر آنے سے نکلنے کی اذیت ومشقت طویل عرصے تک برداشت کرنا ہو گا۔ سیاستدان اگر اپنی قوت کے بارے میں پر

Read more

(3) ”اداس نسلیں“ اور ”نادار لوگ“ ; بیسویں صدی کے متنوع جہانوں کے غماز

”اداس نسلیں“ اور ”نادار لوگ“ فقط بیسویں صدی کے برصغیر، پنجاب اور پاکستان کی تاریخ کے اہم واقعات میں سے گزرنے والی جامع انسانی زندگیوں کی ایک تصویر دکھانے تک ہی محدود نہیں۔ یہ دونوں ناول اپنے زمانوں میں رائج رہن سہن کے متنوع طور طریقوں، خاص طور پر شہری اور دیہاتی طرز زندگی، کی بھی غمازی کرتے ہیں۔ ”اداس نسلیں“ کے شروع میں ہمیں روشن محل کی ایک تقریب کا منظر دکھایا جاتا ہے۔ یہ تقریب روشن پور گاؤں

Read more

اراکین اسمبلی کی دولت اور عوام کی غربت میں غیر معمولی اضافہ

پاکستان برسوں سے معاشی بدحالی کا شکار ہے مگر پھر بھی ملک میں اشرافیہ لکھ پتی سے کروڑ پتی بلکہ ارب پتی ہوتی جا رہی ہے جبکہ عام پاکستانی لکھ پتی سے ککھ پتی ہو رہے ہیں۔ ایسے میں ایک طبقہ ایسا بھی ہے جس کی پانچوں انگلیاں گھی میں اور سر کڑھائی میں ہے۔ جی ہاں وہ طبقہ ہے ہمارے حکمران اور سیاستدان، جو عوام کے مسائل حل کرنے کے نام پر ووٹ لے کر پارلیمنٹ پہنچتے ہیں۔ اتنے

Read more

عبداللہ حسین اور بیسویں صدی کی تاریخ

 (1) عبداللہ حسین اور ہماری بیسویں صدی کی تاریخ۔ اداس نسلیں عبداللہ حسین نے بیسویں صدی کے برصغیر، پاکستان اور خاص طور پر پنجاب کی تاریخ کے اہم واقعات کو اپنے دو ناولوں ”اداس نسلیں“ اور ”نادار لوگ“ کا موضوع بنایا اور اپنے کرداروں کے ذریعے ان تاریخی واقعات پر انسانی زندگیوں کا رنگ چڑھایا ہے۔ ان میں سے وہ واقعات جو ہماری قومی تاریخ سے میل نہیں کھاتے، مثلاً بٹوارے سے پہلے جنگ عظیم، جلیانوالہ باغ اور قصہ خوانی

Read more

مہنگائی، غربت اور جرائم میں اضافہ

مہنگائی میں تواتر سے اضافہ جاری ہے اور اس میں کمی کا کوئی امکان نہیں۔ اور غربت، بے روزگاری، بیماری، جہالت ہر طرف اپنے پاؤں پھیلائے ہوئے جرائم کی جانب رواں دواں ہیں۔ پیٹرول، ڈیزل اور مٹی کے تیل کی قیمتوں میں اضافہ، قوت خرید صفر اور اب حکومت کے روس سے سستا تیل خریدنے کے دعوے کی حقیقت کیا ہے ’نا اہل حکومت روس سے 30 فیصد کم قیمت پر تیل لینے کی ڈیل پر کام نہیں کر سکی۔‘

Read more

کتاب: دروازے، مصنف عرفان جاوید صاحب

کتاب: دروازے مصنف: عرفان جاوید صاحب تبصرہ: عرفان علی ڈنور عرفان جاوید صاحب کی کتاب ”دروازے“ جو ادارہ سنگ میل پبلشرز نے شایع کی ہے۔ ایک 256 پنوں پر مشتمل کتاب ہے، بڑی سائز کے چوڑے پنے۔ جس کو میں نے پہلی مرتبہ مطالعے کے لیے اٹھایا، پہلا خاکہ جناب احمد ندیم قاسمی صاحب کا تھا، اور چند ایک سطریں پڑھ کر رکھ دیا سرہانے۔ وہ سطریں یوں شروع ہوتی ہیں۔ ” دو منظر ہیں، ان میں صدی بھر کا

Read more

جس دیس میں آٹے چینی کا بحران فلک تک جا پہنچے

آٹے کا مصنوعی بحران اور آٹے کی قیمت میں کمر توڑ اضافہ سندھ کے غریب عوام کے لیے فی الوقت بہت بڑا مسئلہ ہے۔ ایک کلو آٹا اپنی اصل قیمت سے تین گنا زیادہ نرخ یعنی 160 روپے 170 اور 180 روپے پر بک رہا ہے۔ غریب عوام روٹی کے ایک ایک نوالے کے لیے مارے مارے پھر رہے ہیں۔ پیٹ کے جہنم کو بھرنے کے لیے آدم کی اولاد دربدر ہو چکی ہے۔ ایک طرف غربت افلاس بھوک بدحالی

Read more

اور وزیراعظم مودی پاکستان نہ آ سکے!

کالم نگار جاوید چودھری نے ریٹائرڈ جنرل قمر جاوید باجوہ کے ساتھ طویل ملاقات کے احوال میں لکھا : ”فوج نے 2020 میں نریندر مودی کو پاکستان آنے کے لیے بھی رضا مند کر لیا تھا، یہ کارنامہ جنرل فیض حمید کا تھا۔ نریندر مودی 9 اپریل 2021 کو پاکستان آئیں گے، مودی ہنگلاج ماتا کے پجاری ہیں، یہ سیدھا ہنگلاج ماتا کے مندر جائیں گے وہاں دس دن کا برت رکھیں گے، واپسی پر عمران خان سے ملیں گے۔

Read more

تاریخ کے متعفن ترین چھ سال!

میرے دوست، سینیٹر رضاربانی نے تجویز دی ہے کہ حکومت 2023 کو ”سالِ دستور“ کے طور پر منانے کے لئے ایک کمیٹی تشکیل دے کیوں کہ 14 اگست 1973 کو نافذ ہونے والا آئین پاکستان، اِس برس، 14 اگست کو پچاس سال کا ہو جائے گا۔ میں سینیٹر ربانی کی تجویز میں اتنا اضافہ کرنا چاہتا ہوں کہ تقریبات کی رنگا رنگی کے ساتھ ساتھ خود احتسابی کی ایک سنجیدہ مشق کے لئے بھی ایک کمیٹی قائم کر لی جائے۔

Read more

اب کسی اور ”سیزن“ کی توقع نہ رکھیں

روایتی اور سوشل میڈیا سنجیدگی سے یہ جاننا اور بتانا ہی نہیں چاہ رہا کہ آئی ایم ایف کے ساتھ ہمارے معاملات درحقیقت کن ٹھوس وجوہات کی بنا پر اٹکے ہوئے ہیں۔ گزشتہ دو دنوں سے بلکہ بحث اس سوال کا جواب ڈھونڈنے پر مبذول رہی کہ پاکستان کے وزیر اعظم نے ازخود فون اٹھاکر عالمی معیشت کے نگہبان ادارے کی سربراہ کو ”ہاتھ ہولا“ رکھنے کی استدعا کی یا اس خاتون نے مہربان ہوکر شہباز شریف صاحب کو دلاسہ

Read more

عالمی امداد اور پاکستانی سیاسی لیڈروں کی ذمہ داری

پاکستان میں سیلاب کی تباہی سے ہونے والے نقصانات کا ازالہ کرنے اور تباہ شدہ انفرا اسٹرکچر کی تعمیر کے لئے عالمی برادری نے 9 ارب ڈالر کے لگ بھگ امداد دینے کا وعدہ کیا ہے۔ ان میں سے چھ ارب ڈالر اسلامی بنک، ورلڈ بنک اور ایشیا بنک جیسے ادارے فراہم کریں گے جبکہ باقی ماندہ فنڈز دوست ممالک نے دینے کا وعدہ کیا ہے۔ سعودی عرب اس مقصد کے لئے ایک ارب ڈالر دے گا۔ یہ وعدے جینوا

Read more

کرائے کا تانگہ اور ہانکے کی سواریاں

پارلیمانی جمہوریت میں عدم اعتماد کے ذریعے حکومت کی تبدیلی کو معمول کی سیاست کا حصہ سمجھا جاتا ہے۔ تاہم گزشتہ برس 9 اور 10 اپریل کی درمیانی رات عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی کامیابی سے پہلے اور بعد ملک ایک سیاسی بحران کا شکار ہے۔ ملکی معیشت تباہی کے دہانے پر ہے۔ ڈالر کی قیمت 227 روپے اور افراط زر 24.5 فیصد ہے۔ مہنگائی کی شرح 35 فیصد تک جا پہنچی ہے۔ پاکستان کے بیرونی قرضے

Read more

استعماری فوج سے قومی ادارے تک کا سفر! (5)

ایوب خان نے اقتدار سنبھالا تو نہرو حکومت کے ساتھ ان کا ’ورکنگ ریلیشن شپ‘ بن گیا۔ سندھ طاس معاہدہ ہوا۔ کشمیر پر بات چیت کسی نہ کسی شکل میں جاری رہی۔ بھارت اور چین کی جنگ کے دوران اگرچہ امریکی دباؤ کے زیر اثر ہی سہی، پاکستان نے موقع سے کوئی فائدہ اٹھانے کی کوشش نہ کی۔ مشرقی پاکستان کے باب میں ایوب خان کا خیال تھا کہ اگر بنگالی اپنا راستہ چننا چاہتے ہیں تو انہیں اس کا

Read more

جان محمد اکیلا تو نہیں ہے

جان محمد کو کون سمجھائے کہ اس پوری اخراجاتی فہرست اور سہولتوں کا تعلق کہیں نہ کہیں قومی بجٹ سے بھی جڑتا ہے اور یہ بجٹ آسمان سے نہیں اترتا بلکہ تیرے میرے ٹیکسوں، قرض، امداد اور بھیک سے پورا ہوتا ہے۔

Read more

اہل اردو کا قصور کیا ہے؟

دو ہزار اکیس تک کے اعداد و شمار کے مطابق دنیا کی آبادی تقریباً سات اعشاریہ نو بلین کے لگ بھگ تھی۔ دنیا کے ہر خطے میں مختلف تہذیبوں کے نمائندہ انسان آباد ہیں جو ناصرف رنگ روپ اور جسامت کے لحاظ سے ایک دوسرے سے مختلف ہیں بلکہ ان کی بولیاں اور رہن سہن کے طور طریقے بھی ایک دوسرے سے جزوی یا کلی طور پر جدا ہیں۔ کسی مخصوص خطے میں جنم لینا، کسی مخصوص رنگ روپ کا

Read more

مریم نواز آئندہ انتخابات میں ”وزارت عظمیٰ“ کی امیدوار

پارٹ نمبر 1۔ مسلم لیگ (ن) کے ”تاحیات“ نواز شریف کی ہدایت پر پارٹی کے صدر شہباز شریف نے مریم نواز شریف کو نہ صرف مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مقرر کر دیا ہے بلکہ ان کو پارٹی کا ”چیف آرگنائزر“ بھی بنا دیا ہے۔ مسلم لیگ (ن) کی اعلیٰ قیادت کا انتہائی اہم فیصلہ ہے۔ اگلا اقدام یہ ہو سکتا ہے کہ نواز شریف پارٹی کی قیادت مریم نواز کے حوالے کر دیں۔ نوٹیفکیشن کے مطابق پارٹی

Read more

ہماری پون صدی کے گرد گھومتے سوالات اور کپتان کو جواب

وطن عزیز کا سی وی ریورس آرڈر میں دیکھا جائے تو موجودہ پندرہ سالہ ہائبرڈ حکمرانی کے دور کا ذکر ہی سب سے پہلے آئے گا۔ اس مخلوط دور میں تمام اختیارات جنرل قمر جاوید باجوہ، جنرل راحیل شریف اور جنرل اشفاق کیانی کے پاس تھے اور ساتھ ہی ساتھ قوم اور سیاست دان ان جمہوریت پسند جرنیلوں کے تہ دل سے مشکور بھی تھے کہ انہوں مارشل لا نہیں لگایا۔ اب کی بار انہوں نے مارشل لا لگانے کی

Read more

گونگلو اور ہمارے لال بھجکڑ

” گونگلوﺅں سے مٹی جھاڑنا۔“ پنجاب کے بارہ کروڑ لوگوں کو اس کا مطلب سمجھانے کی ضرورت نہیں اور بقیہ جن دس کروڑ پاکستانیوں کو اس محاورے کا پس منظر نہیں معلوم وہ ان بارہ کروڑ سے پوچھ لیں جنھیں معلوم ہے۔ ورنہ کسی بھی ریاستی عمل دار سے جان لیں جو پچھتر برس سے یہی کام کرتے آ رہے ہیں۔ جو لوگ ایوب خان کے دور میں لڑکے بالے تھے انھیں یاد ہو گا کہ پورے نظامِ تعلیم کو

Read more

پیسہ اخبار سٹریٹ سے بازار صحافت تک

پشاور سے کلکتہ تک 1500 میل لمبی جرنیلی سڑک شیر شاہ سوری نے سولہویں صدی کے وسط میں تعمیر کرائی تھی۔ اس شاہراہ پر وزیر آباد سے لاہور کا فاصلہ نوے میل سے زیادہ نہیں لیکن اس مختصر سے منطقے نے اردو صحافت میں کلیدی کردار ادا کیا۔ وزیرآباد کے مولوی محبوب عالم نے 1887ءمیں ہفت روزہ پیسہ اخبار جاری کیا۔ بیسویں صدی میں لاہور منتقل ہو کر اسے روز نامہ اخبار کی شکل دی۔ پیسہ اخبار کی مقبولیت کا

Read more

افریقی ایشیائی اتحاد: آزاد بلاک کے خواب کو ڈسنے والے آستین کے سانپ

پچھلے برس دنیا میں عمران خان کے ”ایبسولوٹلی ناٹ“ کے نعرہ کی گونج میں جو پاکستان پہ بیتی وہ میرے سامنے ساٹھ کی دہائی میں انڈونیشیا کے سوئیکارنو کی دھتکار ”جہنم میں جائے تمہاری امداد“ اور ایوب خاں کے ”فرینڈز، ناٹ ماسٹرز“ کی للکار لے آئی۔ اور ساٹھ کی دہائی میں استعماری چنگل سے نکلنے کوشش کرنے والے اکثر ممالک کے رہنماؤں کا انجام نظروں میں گھومنے لگا۔ کہیں بالکل اپنے، مگر کرسی اور اقتدار کی خاطر ملکی مفاد بیچ جانے

Read more

ہماری محلاتی سازشیں اور افغانستان کے انتباہی پیغامات

ذہنی سکون سے کہیں زیادہ اپنی آنکھوں کے تحفظ کے لئے گزشتہ کئی دنوں سے میں ٹی وی کے علاوہ سوشل میڈیا سے بھی دوری اختیار کرنے کو مجبور ہوں۔ کچھ دن پہلے سونے سے قبل مگر موبائل فون میں موجود ٹویٹر اکاﺅنٹ پر نظر ڈالی۔ میری دیرینہ ساتھی نسیم زہرہ کے پروگرام کا ایک کلپ وہاں موجود تھا۔ میرا یار حامد میر اس میں تبصرہ آرائی کے لئے مدعو ہوا تھا۔ حامد دل کی بات اکثر ضرورت سے زیادہ

Read more

ٹیکنوکریٹس کون ہیں؟

پاکستان کے وجود میں آنے سے اب تک جمہوری قوتوں اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان سیاسی کشمکش جاری ہے چونکہ اصل طاقت اسٹیبلشمنٹ کے پاس تھی جنہوں نے شروع دن سے پاکستان میں جمہوریت اور پارلیمانی نظام کو پنپنے نہیں دیا اور اپنے غیر جمہوری آمرانہ پالیسیوں اور اقدامات کے تحت طویل عرصہ تک ملک پر مسلط رہے۔ دو منتخب وزیراعظم قتل ہوئے ایک کو پھانسی ہوئی اور متعدد منتخب حکومتوں کو چلتا کر دیا۔ پہلے وزیراعظم کو امریکہ بھیجنا، سیٹو

Read more

وہ چار لڑکیاں

سیاست کے داؤ پیچ میں ہمیشہ سب سے کامیاب چال کردار کشی رہی۔ ان دنوں پاکستانی سیاسی منظرنامہ انہی گھٹیا وارداتوں کی آماج گاہ ہے۔ کبھی آڈیو کبھی ویڈیو، تین سال پہلے اس بیہودگی کو بطور سیاسی ہتھیار آزمانے کا آغاز ہوا۔ اس سے پیشتر پرنٹ میڈیا یہ ذمہ داری سرانجام دیتا رہا ہے۔ ایوب نواز ٹولے نے ہر جمہوریت پسند کو غدار قرار دیا۔ محترمہ فاطمہ جناح کی بانی پاکستان سے قرابت کا لحاظ تھا یا ان کے سفید

Read more

الخدمت کے روشن خوابوں کا سفر

دکھوں کی اس خیمہ بستی میں داخل ہوتے وقت میرے عجیب سے احساسات تھے مجھے لگتا تھا کہ جیسے ہی میرا وجود اس بستی کی مٹی سے آشنا ہو گا جیسے ہی میری آنکھیں جگہ جگہ پھیلے تباہی کے نشانات دیکھیں گی جیسے ہی میرے کانوں میں پانی کا وہی کھولتا ہوا شور سنائے دے گا جس نے لمحوں میں بستیاں اجاڑ دی تھیں۔ اس لمحے کے حصار میں آج بھی لوگ افسردہ اور خالی ہاتھ ہوں گے۔ ان بستیوں

Read more

بھٹو کیسے اور کیوں زندہ ہیں؟

چاروں طرف بھٹو حکومت قائم ہوئی۔ 6,500 ابتدائی اسکول، 900 مڈل اسکول، 407 ہائی اسکول، 51 انٹرمیڈیٹ کالجز اور 21 جونیئر کالجز۔ بھٹو کی حکومت نے 1974 میں پاپوش نگر کراچی میں عباسی شہید اسپتال کی بنیاد رکھی۔ بھٹو کی حکومت نے 7 اپریل 1973 کو سندھ میڈیکل کالج کراچی قائم کیا۔ بھٹو کی حکومت نے 20 اپریل 1973 میں چانڈکا میڈیکل کالج لاڑکانہ قائم کیا۔ بھٹو کی حکومت نے 1972 میں بولان میڈیکل کالج کوئٹہ قائم کیا۔ بھٹو کی

Read more

کتاب: میرا زمانہ میری کہانی

2022 کا اختتام میں نے ایک کتاب کو پڑھتے ہوئے کیا! سال کا اختتامی وقت جب پیچھے ٹی وی پر نئے سال کہ رونقیں نیوز پر دکھائی جا رہی ہیں۔ نیوز کاسٹر کی آواز میری سماعتوں کے ساتھ ٹکرا رہی ہے اور میں کچھ لکھنے کی کوشش میں ہوں، اس کتاب کے بارے میں جو کتاب میں نے پڑھی ہے۔ کتاب کا نام ہے ”میرا زمانہ میری کہانی“ اور مصنفہ ہیں ماہ پارہ صفدر صاحبہ۔ میں نے جس دن کتاب

Read more

ذوالفقار علی بھٹو اور ہمارے سات سوالات

جب ذوالفقار علی بھٹو نے بیس دسمبر انیس سو اکہتر کو بطور صدر پاکستان حکومت کی باگ ڈور سنبھالی تو ان حالات میں کون سے چیلنجز کا پاکستان کو سامنا تھا۔ تاریخ سے جڑے وہ چیلنج ایسے سوال ہیں جن کا جواب میرے اور میرے بعد کی نسل کے لئے جاننا بے حد ضروری ہے کیونکہ مغربی یا موجودہ پاکستان کی بنیادیں اصل میں بھٹو نے رکھی تھیں اور آج کی تمام سیاسی، معاشی اور سماجی سچائیوں کا براہ راست

Read more

جنرل غلام عمر اور ذوالفقار علی بھٹو جب ایک صفحے پر تھے

تحریک انصاف کی حکومت کے وزیر خزانہ اسد عمر نے قومی اسمبلی میں تقریر کرتے ہوئے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کو زرداری کی بجائے بھٹو کا نام استعمال کرنے پر تنقید کا نشانہ بنایا۔ اسد عمر نے اپنی تقریر میں کہا کہ بلاول کو اپنے زرداری ہونے پر کیوں شرمندگی ہے حالانکہ زرداری قبیلہ سندھ کا ایک غیور قبیلہ یے۔ اس لیے وہ انہیں بلاول زرداری کہیں گے۔ اسد عمر کے جواب میں بلاول بھٹو زرداری نے سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر اپنے پیغام میں لکھا کہ جنرل اسد عمر کی اولاد کو غیرت کا نام استعمال نہیں کرنا چاہیے۔

Read more

اسلام پورہ میں لٹکی سہراب سائیکل اور ہماری تباہی

دوسری جنگ عظیم کے بعد کوریا دو ریاستوں میں تقسیم ہوا جنوبی کوریا اور شمالی کوریا۔ تقسیم کے بعد سے ہی دونوں ریاستوں کے مابین تعلقات تناؤ کا شکار رہے اور یہ تناؤ 1950 میں کوریا جنگ کی صورت اختیار کر گیا جو کہ بیرونی مداخلت کی بدولت 1953 میں اختتام کو پہنچی۔ ساؤتھ کوریا نے کوریا جنگ کے بعد معجزاتی طور پر معاشی ترقی کی منازل طے کیں مگر شمالی کوریا آج بھی مشکل سے عوام کی بنیادی ضروریات

Read more

گندم مافیا کا راج، آٹے کا بحران، غریب طبقہ پریشان

حالیہ بارشوں اور سیلاب کے بعد عام آدمی بھوک بدحالی سے پریشان تھا، مہنگائی نے کمر توڑ دی تھی۔ روزگار کے مواقع ختم ہو گئے، لائیو اسٹاک، زراعت، گھر تباہ ہو گئے۔ اپر سے سندھ حکومت نے گندم کی خریداری کا سرکاری ریٹ 2 ہزار روپے سے بڑھا کر 4 ہزار روپیہ کر دیا، اوپر سے آٹا مارکیٹ میں اتنا مہنگا ہو گیا کہ غریب کی سکت سے باہر ہو گیا۔ سندھ بھر میں اس سال ایک کروڑ 40 لاکھ

Read more

اسٹیبلیشمنٹ کی ’خواہش‘ یا متحدہ کی سیاسی ضرورت: دھڑوں میں بٹی ایم کیو ایم کو متحد کرنے کی کوشش کیوں کی جا رہی ہے؟

متحدہ قومی موومنٹ کے دھڑوں کے انضمام کا باضابطہ اعلان تو تاحال سامنے نہیں آیا تاہم ملاقاتوں اور رابطوں کا سلسلہ جاری ہے۔ مگر سوال یہ ہے کہ ایم کیو ایم کے دھڑوں کو متحد کرنے کی ضرورت کیوں پیش آ رہی ہے اور اس کے پس پردہ کیا عوامل کارفرما ہو سکتے ہیں؟

Read more

”ریاست کی بقا“ کے نام پر عوام کا مزید کچومر

تقریباََ دو مہینے قبل چند دیرینہ دوستوں کے ساتھ میں ایک مہربان کی جانب سے دی دعوت میں موجود تھا۔ وہاں ایک سینئر سیاستدان بھی مدعو تھے۔ تعلق ان کا جنوبی پنجاب سے ہے۔خود کو قومی سطح کا رہ نما بنانے کے بجائے وہ خود کو اپنے حلقے تک ہی محدود رکھتے ہیں۔ اسی باعث 1990ء سے ہوئے ہر انتخاب میں جیت کر قومی اسمبلی پہنچ جاتے ہیں۔ عاجزی کم گوئی ان کی عادت ہے۔ میں انہیں زمینی حقائق سے

Read more

پاکستان میں دہشت گردی: امریکی دہرے معیار سے ہوشیار رہا جائے

امریکی وزارت خارجہ کے ترجمان نیڈ پرائس نے کہا ہے کہ پاکستان کو دہشت گردی سے دفاع کرنے کا حق حاصل ہے۔ انہوں نے یہ بات اسلام آباد میں قومی سلامتی کمیٹی کے طویل اجلاس کے بعد جاری ہونے والے اعلامیہ پر تبصرہ کرتے ہوئے کہی ہے۔ این ایس سی کا اجلاس 29 دسمبر اور 2 جنوری کو منعقد ہوا تھا اور اس کے دوران سول و عسکری قیادت نے ملک میں دہشت گردی کی نئی لہر کا مقابلہ کرنے

Read more

ایم کیو ایم کی بے سود آنیاں جانیاں

مجھ سادہ لوح کو گماں تھا کہ عمران خان صاحب کی جارحانہ سیاست کے نتیجے میں گزشتہ دنوں کے دوران نمایاں ہوئی محدودات جان لینے کے بعد ہمارے ”ذہن سازوں“ نے بھی کچھ سبق سیکھ لئے ہوں گے۔ کلیدی پیغام ان محدودات کی بدولت یہ ملا ہے کہ وہ جنہیں ”مقتدر قوتیں“ کہا جاتا ہے وطن عزیز میں یقینا فیصلہ کن اثر کی حامل ہیں۔ بوقت ضرورت وہ کسی سیاستدان کو یک وتنہا کرشمہ ساز تصور کرتے ہوئے اسے اقتدار

Read more

آئین شکنی کے قصے عوام میں قانون کا احترام ختم کریں گے!

قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس کا دوسرا سیشن گزشتہ روز طویل نشست کے بعد ختم ہو گیا۔ وزیر اعظم ہاؤس سے جاری ہونے والے اعلامیے میں اگرچہ دہشت گردی کو ہر قیمت پر ختم کرنے کے عزم کا اظہار کیا گیا ہے اور ملکی معیشت کی بحالی کو قومی سلامتی کے لئے اہم کہا گیا ہے لیکن ان دونوں شعبوں میں بظاہر کسی خوشگوار تبدیلی کا کوئی امکان دکھائی نہیں دیتا۔ نہ ہی قومی سلامتی کمیٹی کے دو طویل سیشنز

Read more

کیا جنرل باجوہ نے واقعی آصف علی زرداری کو این آر او دیا تھا؟

سینئر صحافی جاوید چوہدری جنرل (ر) قمر جاوید باجوہ سے ملاقات کرنے کے بعد اپنے 29 دسمبر 2023 ء کے کالم میں رقم طراز ہیں : ”کیا جنرل باجوہ نے اپنے دور میں کسی کو این آر او دیا؟ اس کا سیدھا سادہ جواب ہے جی ہاں جنرل باجوہ نے دو بار این آر او دیا تھا، پہلا این آر او 2017 میں عمران خان کو دیا گیا اور دوسرا عمران خان کے حکم پر 2021 میں آصف علی زرداری

Read more

آمریت کی گود میں پنپتی جمہوریت

دنیا بھر میں امور مملکت چلانے کے لیے بادشاہت، آمریت، ملوکیت اور جمہوریت جیسے مختلف نظام طویل مدت سے نافذ العمل ہیں۔ تاہم اس امر میں کوئی کلام نہیں کہ مذکورہ بالا مختلف سیاسی نظاموں کے مقابلے میں جمہوریت سب سے توانا، عوامی اور ثمر آور ثابت ہوئی ہے۔ جمہوری نظام میں طاقت کا سر چشمہ مطلق العنان شخصیات کے بجائے جمہور ہوتے ہیں۔ وہ اپنی قسمت کے فیصلے بند کمروں کے بجائے پارلیمان میں عوامی نمائندوں کے ذریعے طے

Read more

بے نظیر بھٹو امر ہو چکی ہیں

27 دسمبر 2007 کی سرد شام تھی سورج اپنی تمام تر رعنائیاں بکھیرتے ہوئے مغرب میں ڈوب رہا تھا لیاقت باغ کی جلسہ گاہ ”زندہ بھٹو ہے زندہ ہے“ اور ”بے نظیر بھٹو چاروں صوبوں کی زنجیر“ کے فلک شگاف نعروں سے گونج رہا تھا بے نظیر بھٹو روایتی انداز ہاتھ ہلا کر پیپلز پارٹی کے کارکنوں کے نعروں کا جواب دے رہی تھیں جلسہ کی کامیابی سے وہ پھولے نہیں سما رہی تھیں دہشت گردی کے پیش نظر انہیں

Read more

پاکستان: صحافت کے لئے خطرناک ملک

ہم 2022 ع کو الوداع کر کے نئے سال 2023 میں داخل ہو چکے ہیں۔ گزشتہ سال بھی 2021 ع کی طرح صحافیوں کے لئے مشکل ترین سال ثابت ہوا۔ پاکستان با الخصوص سندھ سمیت پوری دنیا میں صحافیوں کو قتل کیا گیا، تشدد کا نشانہ بنایا گیا، جیلوں میں قید کیا گیا، ہراساں کر کے دھمکایا گیا، مگر طاقتور سے طاقتور ترین طاقتوں کے آگے صحافی نہ جھکے نہ بکے اور نہ ہی قلم کیمرا کو بند رکھا۔ پاکستان

Read more

استعماری فوج سے قومی ادارے تک کا سفر (4)

ممتاز مورخ سٹیفن پی کوہن پاکستان آرمی کو تین جنریشنز میں تقسیم کرتے ہیں۔ نوزائیدہ مملکت کی فوج کا حصہ بننے والے افسران بنیادی طور پر برٹش انڈین آرمی کا ورثہ تھے، چنانچہ اسی بناء پر وہ انہیں ’برٹش جنریشن‘ کہا گیا۔ ان افسروں کی اکثریت کا تعلق جاگیر دارانہ پس منظر رکھنے والے، مغربی بود و باش کے حامل، نسبتاً سیکولر اور وفادار سمجھے جانے والے متمول گھرانوں سے ہوتا تھا۔ اس دور میں کہ جہاں پاکستان آرمی روایات

Read more

پی ڈی ایم ڈوبے گی کیسے؟

پی ڈی ایم اور خاص طور پر مولانا فضل الرحمان کا یہ خدشہ اپنی جگہ درست تھا کہ اگر عمران خان کی حکومت ختم نہیں کی جاتی تو نومبر میں وہ اپنی مرضی کا چیف آف آرمی سٹاف لگا دے گا جو یقینی طور پر جنرل فیض حمید ہی ہو گا اور پھر عمران خان 2023 کے انتخابات کو فیض حمید کی مدد سے مینج کرے گا، دو تہائی اکثریت لے گا اور سارے کے سارے نظام کو لپیٹ کر

Read more

سیاست دان، الزامات اور مکافات عمل

قدرت کا اپنا کھیل، اپنا نظام ہے۔ بشری بی بی کی مبینہ آڈیو لیک سن کر یقین آ گیا کہ ہر چیز پلٹ کر آتی ہے۔ سن اٹھاسی جنرل ضیا کی موت کے بعد سیاسی سرگرمیاں شروع ہوئیں۔ محترمہ بے نظیر بھٹو اور نواز شریف دو بڑے کھلاڑی کے طور پر ایک دوسرے کے سامنے آئے، بلکہ ”لائے“ گئے۔ بے نظیر بھٹو تو اپنے والد کی سیاسی میراث کی وجہ سے ابھریں مگر نواز شریف کو اسی طرح لانچ کیا

Read more

کون کتنا گناہ گار ہے؟

یہ داغ داغ اجالا یہ شب گزیدہ سحر وہ انتظار تھا جس کا یہ وہ سحر تو نہیں : ” جناب وزیر اعظم شہباز شریف نے بیان دیا ہے کہ عوام غم نہ کریں ہم دہشت گردی کا ناسور کچل دیں گے۔ مزید کہا کہ گھڑی چور نے ملک کو بد نام کیا۔ معیشت کا بیڑہ غرق کیا۔ دوست ممالک سے تعلقات خراب کیے۔ سوچنے کی بات ہے ملک میں دوبارہ سے دہشت گردی ہو رہی ہے۔ بنوں اور بلوچستان

Read more

سیاسی ارسٹوکریسی اور مطالعے سے شغف

کچھ عرصہ ڈیرہ غازی خان کے پوسٹ گریجوئیٹ کالج میں تعیناتی کے دوران گاھے گاھے دوست میرے ہاتھ میں ہر وقت کوئی کتاب دیکھ کر سردار امجد خان کھوسہ، جو ان دنوں بھی پاکستان نیشنل اسمبلی کے رکن تھے، کی کتاب دوستی کی بات ضرور کرتے۔ اشتیاق رہتا کہ کبھی ان سے ملاقات ہو لیکن ایک طویل معاشرتی فاصلے کی بدولت ایسا ممکن نہ تھا۔ سردار صاحب ڈیرہ غازی خان کے تمن کھوسہ کے سردار ہیں اور من آنم کہ

Read more

اللّٰہ تعالیٰ کے بےحساب انعامات

سارے جہانوں کے خالق اور مالک نے اپنے بندے سید ابوالاعلیٰ مودودی کو نیک فطرت، ذہن رسا، قلم کی بے مثال طاقت، استدلال کی لاجواب قوت، اپنی آخری کتاب اور اپنے دین حق کی قابل رشک تفہیم اور کلمۃ الحق بلند کرنے اور اس کی خاطر سر دھڑ کی بازی لگانے کا عزم اور صلاحیتیں عطا کیں۔ وہ اورنگزیب عالمگیر کے آباد کیے ہوئے شہر اورنگ آباد میں 1903 ء میں پیدا ہوئے۔ اپنے والد سے زیر دستوں کے ساتھ

Read more

پاکستان میں لیڈی ہیلتھ ورکرز کے پیشے کا قیام اور محترمہ بے نظیر بھٹو شہید

محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی خواتین کو معاشی طور پر خود مختار بنانے کے اقدامات کی فہرست بہت طویل ہے انہوں نے اپنے ادوار حکومت میں اس ضمن میں ٹھوس بنیادوں پر کام کیا۔ خواتین پولیس اسٹیشن کا قیام، خواتین کا بینک اور لیڈی ہیلتھ ورکرز کے شعبے کا قیام ان کا عظیم ترین کارنامہ ہے۔ لیڈی ہیلتھ ورکرز کے شعبے کا قیام مقصد پسماندہ علاقوں کی کم پڑھی لکھی یا نیم خواندہ خواتین کو ان کے علاقوں میں زچہ

Read more

ایک کالم مستقبل کے مورخین کے لئے

یہ کالم نہ تو پی ٹی آئی کے عاشقان عمران کے لئے ہیں نہ مسلم لیگ کے متوالوں اور نہ ہی پیپلز پارٹی کے جیالوں کے لئے کیونکہ ان میں سے ہر ایک بذات خود علم و دانش اور سمجھ بوجھ میں عقل کل ہیں۔ انہیں کسی کو سننے یا پڑھنے کی ضرورت نہیں۔ یہ کالم ان مورخین اور محققین کے لئے ہیں جو مستقبل قریب میں پاکستان کی تباہی کی وجوہات جاننا چاہتے ہیں۔ میں اللہ تعالی کو حاضر

Read more

بنام مریم نواز

اسلام و علیکم :امید ہے آپ خیریت سے ہوں گی ۔ مجھے معلوم ہے آپ اپنے والد سے تین سال بعد اور بھائیوں سے چار سال بعد ملی ہیں۔ آپ نے پونے چار سال تک پاکستان میں تن تنہا عمران حکومت کی سختیاں برداشت کیں۔ شاید یہ بھی اللہ کی طرف سے آپ کی ایک آزمائش تھی کہ آپ کو ناکردہ گناہوں کی سزا بھگتنا پڑی۔ پچھلے دنوں میں نے خبروں میں دیکھا کہ آپ کی پوری فیملی یورپ کے

Read more

بے نظیر بے قصور

ویسے تو پنڈی نے ہمیشہ سندھ کی دکھتی رگوں پر ہاتھ رکھا ہے ذوالفقار علی بھٹو کی شہادت کے بعد پنڈی والوں میں مروت کی کچھ خاص امید تو نہیں رکھی جا سکتی تھی لیکن دو ہزار سات کے ستائیس دسمبر کی شام غریباں نے نہ صرف سندھ دھرتی کے باسیوں کو بلکہ دنیا بھر میں بسنے والے دل والوں کو تیز دھار تلوار کی مانند ایک ایسا گہرا زخم دیا کہ وہ زخم پندرہ سال گزر جانے کے بعد

Read more

نیلسن منڈیلا نے اجمل خٹک سے کیا کہا؟

یہ تو سب کو پتہ ہے کہ اجمل خٹک چودہ سالہ جلاوطنی کاٹ کر بے نظیر بھٹو کی پہلی حکومت میں واپس آ گئے تھے۔ پھر قومی اسمبلی کے ممبر بنے، سینیٹر بنے، اے این پی کے مرکزی صدر رہے اور بالآخر مشرف کے دور حکومت میں اے این پی سے اختلاف کی صورت میں پارٹی سے الگ ہو کر نیپ کو بحال کر کے پورے ملک میں قومی مفاہمت کی سیاسی تگ و دو شروع کی۔ اسی سلسلے میں

Read more

کیا ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچایا جا سکتا ہے؟

15سال گزر گئے۔ اس خلش کو مگر آج تک دل سے نکال نہیں پایا کہ ”پاکستان کی دوبار رہی وزیر اعظم محترمہ بے نظیر بھٹو اب اس دنیا میں نہیں رہیں“والے فقرے کے ذریعے میں نے کسی پاکستانی میڈیا پلیٹ فارم کے ذریعے نہیں بلکہ ایک بھارتی چینل کے توسط المناک خبر بریک کی تھی۔میری جانب سے یہ اندوہناک حقیقت عیاں کرنے سے چند ہی لمحے قبل تک عوام کو مطمئن رکھنے کے لئے جبکہ تسلی دی جارہی تھی کہ

Read more

دنیا کی تاریخ کا رخ موڑنے والے تین اہم قتل

انسانی تاریخ کا دھارہ موڑنے میں قتل بہت اہمیت کے حامل رہے ہیں، حال ہی میں پاکستان تحریک انصاف کے لیڈر اور سابق وزیر اعظم عمران خان پر قاتلانہ حملہ ہوا، کیا یہ قتل کی سازش تھی یا عمران خان کو ڈرانے کی ایک کوشش کہلائے گی یہ ایک بحث ہے جو شاید کافی عرصے جاری رہے گی، پاکستان میں عموماً قاتلانہ حملے مقبول لیڈروں کے حصے میں آئے، بہر حال عمران خان کی مقبولیت سے صرف سیاسی دشمن ہی

Read more

ڈپلیکیٹ پختونخوا ملی عوامی پارٹی

عثمان کاکڑ زخمی ہوئے تو جو کنفیوژن پھیلائی گئی وہ بظاہر تو افراتفری پر مبنی رہی لیکن بہت مثالی تھی۔ ایسی کنفیوژن ہمیشہ سیاسی لیڈر کی موت پر مخصوص حلقے پھیلاتے ہیں۔ بے نظیر بھٹو کی شہادت پر بھی یہی کچھ ہوا تھا۔ گولی لگی، سن روف کی ہیچ سر میں لگی، بم دھماکے کی ردعمل میں نیچے گری، باہر کیوں نکلی، کس نے دبئی سے فون کر کے گاڑی سے نکلنے اور بھیڑ کو ہاتھ ہلانے کو کہا؟ وغیرہ

Read more

شہید بی بی آپ کا خون ایک دن ملک کو تمام ناسوروں سے ضرور نجات دلائے گا

شعراء حضرات دسمبر کو ہمیشہ اداس مہینہ قرار دیتے آئے ہیں مگر یہ اداس مہینہ نہیں بلکہ دکھوں بھرا مہینہ ہے، جب بھی دسمبر شروع ہونے والے والا ہوتا ہے، دل میں اداسیاں ڈیرہ ڈال لیتی ہیں اور جب دسمبر شروع ہوتا ہے تو اداسیوں کے ساتھ ساتھ دکھوں کا سمندر امڈ آتا ہے، میری شادی بھی دسمبر میں ہی ہوئی، 12 دسمبر 1998 ء مگر ٹھیک اسی روز 2022 ء میں میری سب سے بڑی بہن عترت اشفاق کینسر

Read more

ایک مظلوم شہزادی کا قتل

پاکستان کی سرزمین شہداء کی وارث ہے اور اگر یہ کہا جائے کہ پاکستان قدرت کا وہ انعام ہے جو لاکھوں قربانیوں کے بعد قائداعظم اور ان کے ساتھیوں کی لا زوال محنت کے بعد رب ذوالجلال کی جانب سے عطا کیا گیا، تو یہ بے جا نہ ہو گا۔ اسی دھرتی کی بیٹی جو اپنے باپ شہید بھٹو کے نقش قدم پر چلتے ہوئے اس پاک وطن کی مٹی کے نیچے سو گئی، اس بے نظیر بیٹی کو یہ

Read more

بے نظیر بھٹو سے متعلق یادیں

عائشہ: کیا آپ مجھے اپنی وہ تصویر بھیج سکتی ہیں جس میں بے نظیر بھٹو آپ کو کوئی ڈپلوما دے رہی ہیں؟ آج میری کلاس میں بے نظیر کے بارے میں بات ہو رہی ہے۔

میں نے اپنے کمرے کی دیوار پر اسکاچ ٹیپ سے چپکی ہوئی 1998 میں لی گئی تصویر کی تصویر اپنے فون سے کھینچ کر اس کو ٹیکسٹ میسج میں بھیجی۔

Read more

شملہ معاہدہ: جب بے نظیر بھٹو کو ’پاکیزہ‘ فلم دیکھنے کے لیے سینما جانا پڑا

آج سے ٹھیک 42 برس قبل دو جولائی کو انڈیا اور پاکستان نے شملہ معاہدے پر دستخط کیے تھے۔ اس وقت انڈیا میں مرکز نگاہ بے نظیر بھٹو تھیں جو بعد میں پاکستان کی وزیر اعظم بنیں۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ اس وقت تمام تر توجہ اس معاہدے کے بجائے بے نظیر بھٹو پر مرکوز تھی۔

Read more

جنرل ضیا کی جعلی تلاوت اور بے نظیر بھٹو کی سادگی

ممتازسیاست دان اعتزاز احسن کسی زمانے میں کہا کرتے تھے کہ اس ملک میں دو فوجی ٹرکوں کی مدد سے اقتدار پر قبضہ ہوجاتا ہے۔ ایک ٹرک وزیراعظم ہاؤس روانہ ہوتا ہے، دوسرا پی ٹی وی کا رخ کرتا ہے اورملک میں مارشل لا لگ جاتا ہے۔ اس بیان سے ماضی میں پی ٹی وی کوحاصل سیاسی اہمیت کا پتا چلتا ہے ۔ اس ادارے کی تاریخ جب بھی لکھی گئی اس میں حکمرانوں کا ذکر ضرور آئے گا، جنھیں

Read more

وہ میثاق جمہوریت والی…

ھم اس دیس کے باسی تھے اور ہیں، جہاں خواتین کو قومی دھارے میں لانے اور سمجھنے پر سینکڑوں سوال اٹھتے اور اٹھائے جاتے ہیں۔ انہی باسیوں میں سے ایک میں بھی ہوں، جسے یقیں نہ تھا کہ کوئی خاتون فہم و فراست میں اس قدر باکمال، جرات میں اس قدر بے مثال اور سیاست میں اتنی زیرک بھی ہو سکتی ہے۔ پھر میں وہ باسی کہ جو یہ سمجھتا کہ بھٹو کا سابقہ و لاحقہ لگنے سے کوئی ذوالفقار

Read more

بے نظیر بھٹو اور آصف زرداری کی جیل ملاقات کا احوال

جناب زرداری صاحب فراش ہیں ان کے بارے طرح طرح کی افواہیں پھیل رہی ہیں بہرحال وہ ہیں سخت بیمار۔ ایسے موقع پر ان کو بے نظیر کی یاد ضرور آتی ہو گی۔ وہ جب جب جیل میں رہے بلکہ ان کی زندگی کا طویل عرصہ جیل میں گزرا سردی ہو کہ گرمی محترمہ سخت سردی اور چلچلاتی دھوپ میں اپنے چھوٹے چھوٹے بچوں کو لے کر جیل کے دروازوں پر گھنٹوں کھڑی رہتیں محترمہ کی زرداری صاحب سے ایک

Read more

بادشاہ نے بس نمک ہی تو مانگا تھا

ایک زمانہ تھا کہ بچے کے اس بات پر کان کھینچے جاتے تھے کہ باہر سے کیا کیا الم غلم سیکھ کے آ رہا ہے۔ اس کی زبان روز بروز بازارو کیوں ہوتی جا رہی ہے۔ یہ کن لوگوں میں اٹھ بیٹھ رہا ہے۔ کیا اسے کسی نے شرافت و نجابت کے معنی نہیں سمجھائے۔ کیا اس کی تربیت میں کوئی کمی رہ گئی۔آج لگتا ہے کہ وہ الم غلم نسل نہ صرف پختہ عمر کی ہو گئی ہے بلکہ

Read more

کیا متحدہ عرب امارات نے پاکستان کے 24 شہروں کے لوگوں کو ’ویزا نہ دینے کی پالیسی‘ اپنائی ہے؟

سوشل میڈیا پر وائرل ایک خبر کے مطابق پاکستان کے 24 شہروں میں پیدا ہونے والے افراد پر متحدہ عرب امارات کے ویزے کے حصول پر پابندی عائد کر دی گئی ہے۔ متعدد پاکستانی شہری ویزے کے حصول میں درپیش آنے والی مشکلات کا بھی ذکر کرتے نظر آتے ہیں۔

Read more

کیا افغانستان کے ساتھ ایک نئی جنگ شروع ہوگی؟

پاکستانی میڈیا میں وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کے اس بیان کو زیادہ اہمیت نہیں مل سکی کہ امریکہ پاکستان کو افغانستان کے ساتھ ملنے والی سرحد کی حفاظت کے لئے امداد فراہم کرنے پر تیار ہے۔ افغانستان سے آنے والی چند دوسری خبروں کے ہجوم میں پاکستانی وزیر خارجہ کا یہ بیان معنی خیز، تشویشناک اور قابل غور ہے۔ پاکستان کی مالی مشکلات اور بیرونی امداد و قرضوں کی بڑھتی ہوئی ضروریات کے تناظر میں بھی اس بیان کی

Read more

کراچی کا مقدمہ۔ (دوسرا حصہ )

کراچی کے عوام کو پینے کے صاف پانی اور نکاسی آب کے ساتھ ساتھ بجلی، گیس اور دیگر مسائل کا سامنا بھی ہے جن میں اسٹریٹ کرائم، بھتہ خوری، اغواء برائے تاوان اور ٹارگٹ کلنگ سمیت دیگر جرائم جیسے مسائل شامل ہیں۔ اس وقت کراچی میں سیاسی قیادت کا فقدان بھی موجود ہے۔ حالانکہ متحدہ قومی موومنٹ پاکستان (ایم کیو ایم) ، جماعت اسلامی، مہاجر قومی موومنٹ (ایم کیو ایم حقیقی ) ، پاک سرزمین پارٹی، عوامی نیشنل پارٹی، جمعیت

Read more

دسمبر، یادیں، وعدے اور بے نظیر

کچھ تحریریں اک عجب سی دیوانگی کے عالم میں لکھی جاتی ہیں کہ لکھنے والے کا خود پر کہاں قابو ہو، بس اک کیفیت ہوتی ہے جو یاد کے پردے پہ کچھ منظر دکھلاتی ہے، کچھ آوازیں سناتی ہے اور واقعے یاد دلاتی ہے۔ بہت سی باتیں یادداشت کے کسی ایسے حصے میں جاگزیں ہوجاتی ہیں کہ برف پوش پہاڑ کی چوٹی کی مانند بہت دور سے بھی نمایاں نظر آتی رہتی ہیں۔ کوئی کوئی واقعہ بہت مضبوط، طاقت ور

Read more

رندان قدح خوار پھر جیت گئے

دسمبر کے آخری دن آن لگے۔ مٹھیوں سے پھسلتی لمحوں کی ریت کے لئے زیاں کی چبھن تو اب واقعہ نہیں، طبیعت ہو چلی ہے۔ کیوں نہ ہو، ہمیں تاریخ انسانی کا ایسا زرخیز منطقہ میسر آیا جس میں دنیا نے منزلوں پر منزلیں سر کیں۔ جولائی 1969 میں چاند پر قدم رکھنا تو محض ایک استعارہ تھا جسے نیل آرمسٹرانگ نے ’فرد کا چھوٹا سا قدم اور انسانیت کی عظیم جست‘ کی آفاقیت بخش دی۔ اس سے کہیں اہم

Read more

زنگ آلود نظام

بہت سے دن گزر گئے اور میں نہ کالم لکھ پائی نہ ڈھنگ سے کچھ پڑھ سکی۔ یہ تمام دن انتہائی خوشی بھری مصروفیت کے تھے۔ ہمارے سب سے چھوٹے بیٹے کی شادی تھی۔ بحیثیت ماں ہر چیز ہمیں کو دیکھنا تھی۔ خیر جسے کتابیں پڑھنے اور لکھنے کی جنون کی حد تک چاٹ لگی ہو اسے بے چینیاں ستاتی رہتی ہیں۔ اتنے ڈھیروں دنوں میں سیاست کے افق پر طرح طرح کے نئے پرندے اڑانیں بھرتے رہے۔ کوئی اسمبلیاں

Read more

سولہ دسمبر: گانے ریلیز کرنے کا دن

”بٹ کے رہے گا ہندوستان، بن کے رہے گا پاکستان“ ، یہ نعرہ لگانے والا اور جوانی میں اپنی سائیکل پر بنگال میں گلی گلی پاکستان بننے کے پوسٹر چسپاں کرنے والا شیخ مجیب الرحمن ہمارے لئے غدار ٹھرا۔ 16 دسمبر 1971 کو پاکستان ٹوٹا اور بنگلہ دیش وجود میں آیا جس کے پہلے وزیر اعظم شیخ مجیب الرحمن تھے۔ میں نے 16 دسمبر کو بہت سے مضامین پڑھے اور تاریخ کے اوراق کو پلٹنے کی کوشش کی۔ بہت سارے

Read more

سر فرینک میسروی سے عاصم منیر تک – پارٹ 2۔

جنرل پرویز مشرف جنہیں اس وقت کے وزیر اعظم نواز شریف نے 12 اکتوبر 1999 ء کو برطرف کر دیا تھا گو انہوں نے وزیر اعظم کے حاصل کردہ اختیارات کا استعمال کیا لیکن اس وقت کی عسکری قیادت نے وزیر اعظم کے حکم کے سامنے سر تسلیم خم کرنے کی بجائے ان کی حکومت کا تختہ الٹ دیا۔ جنرل پرویز مشرف نے باضابطہ طور مارشل لا لگائے بغیر آئین کو معطل کر کے حکومت کرنے کا نیا طریقہ ایجاد

Read more

سیاسی تاریخ کی المناک شہادت

پاکستان کی سیاست عسکریت پسندی مذہبی جنونیت اور اقتدار کی ہوس سے آلودہ ہے برصغیر پاک و ہند کی سیاست کو مذہبی جنونیت عسکریت نے شدید نقصانات سے دوچار کیا ہے اس عسکریت پسندی اور جنونیت کی ہاتھوں خطے کی عظیم رہنماؤں کی شہادتیں واقع ہوئے دنیا بھر میں مقبول سیاست دانوں کی فہرست تیار کی جائے تو بھٹو خاندان کے افراد اس فہرست میں سب سے زیادہ نمایاں رہیں گے بینظیر بھٹو کا نام دنیائے سیاست میں ایک ممتاز

Read more

آڈیو اور چھجو کا چوبارہ

خدا جھوٹ نہ بلوائے، ملک اس وقت واقعی نازک دور سے گزر رہا ہے۔ نئی حکومت اور پرانی عوام ہوش ربا مہنگائی۔ پٹرول۔ بجلی۔ گیس کی بڑھتی قیمتوں اور اس پر بھی عدم دستیابی سے اپنے اپنے محاذ پر لڑ رہے ہیں۔ ڈالر ہے تو امیر گھر کی بگڑی لڑکی بنا، پاکستان یعنی غریب خاوند کر نظرانداز کر کے براستہ چمن آشنا کے ساتھ فرار ہو رہا ہے۔ ڈالر کی بیوفائی کا سدباب سوچا ہی جا رہا تھا کہ ایک

Read more

زندگی اے زندگی:ایک جائزہ

دانش ور ظفر محی الدین کی پانچ تصانیف تمثیل آزادی (سیاسی و سماجی مضامین کا مجموعہ) ، سرورق کی لڑکی (افسانوں کا مجموعہ) ، سب اچھا ہے (فکاہیہ مضامین کا مجموعہ) ، سندھ کی عدالت، حیدرآباد (دکن) کی فلاحی خدمات سمیت ان کے گزشتہ چالیس سال سے ملک کے ایک معروف اخبار میں لکھے جانے والے سیاسی، سماجی، بین الاقوامی تعلقات اور ماحولیات کے موضوعات پر مبنی مضامین، ان کی ادبی تنظیم دائرہ ادب و ثقافت کی معیاری تقریبات کی

Read more

بینظیر بھٹو کی وطن واپسی

وہ 2006 کا سال تھا جب امریکی صدر نے جارج بش انڈیا کے دورے پر آئے، تو واپسی میں ایک رات پاکستان کا بھی دورہ کیا اس وقت صدر مشرف دو عہدے اپنے پاس رکھے ہوئے تھے، وہ آرمی چیف اور بہت زیادہ طاقت کے ساتھ صدر پاکستان بھی تھے۔ امریکی خارجہ پالیسی اس وقت نام نہاد دہشتگردی کے خلاف گھوم رہی تھی، ایران و افغانستان دونوں جگہ امریکی افواج کام کر رہی تھی۔ ایران میں اینٹی صدام گروپس کی

Read more

پاکستان ایک بار پھر دہشت گردی کے دہانے پر

امریکہ کے ایک تھنک ٹینک سے خطاب کرتے ہوئے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے بنوں میں رونما ہونے والے سانحہ اور ملک میں دہشت گردی کی بڑھتی ہوئی وارداتوں کو ’تشویشناک‘ قرار دیا ہے جبکہ گزشتہ روز بنوں میں ہونے والے ایکشن کے بعد وزیر اعظم شہباز شریف نے ایک بیان میں دعویٰ کیا ہے کہ انتہا پسندوں اور دہشت گردوں کے ساتھ آہنی ہاتھوں سے نمٹا جائے گا۔ وزیر اعظم کے اس عزم کے بارے میں کسی شبہ

Read more

عمران خان کی مشکلات میں اضافہ

سوشل میڈیا استعمال کرنے والے جیالے، نون لیگی اور انصافی ایک ہی بات کو لے کر بحث کر رہے ہیں۔ عمران خان خود اور اپنے ورکرز پیڈ لوگوں سے پاکستان آرمی کو گالیاں دلوا رہا ہے لیکن اصل حقائق یہ بھی ہیں جن کو نظر انداز کرنا غلط ہو گا کیونکہ عوام کو اصل حقائق بتانا بہت ضروری ہیں۔ کے پی کے میں عمران خان کی حکومت طالبان دہشت گردوں اور کچھ خلائی مخلوق کے لوگوں کی وجہ سے مسلسل

Read more

سقوط مشرقی پاکستان کا ذمہ دار کون تھا؟ ( 2 )۔

مشرقی پاکستان کے سانحے پر لکھنا بہت مشکل کام ہے، خاص طور سے پاکستان جیسے ملک میں جہاں اکیاون برس گزرنے کے بعد بھی اس سانحے سے جڑی تمام جماعتیں، طاقتیں اور گروہ آج بھی اتنے ہی متعلقہ ہیں جتنے 1971 میں تھے۔ امریکہ میں تو کچھ عرصے بعد خفیہ دستاویزات کو عوام تک رسائی دے دی جاتی ہے چاہے وہ دستاویزات سی آئی اے، ایف بی آئی، وہائٹ ہاؤس یا محکمہ خارجہ کے قبضے میں ہی کیوں نہ ہوں،

Read more

کوئٹہ کے بہاری کباب اور مشرقی پاکستان میں بمشکل جان بچانے والا انجینئر

1976 کی بات ہے، میں اپنی چارٹرڈ اکاؤنٹنٹ فرم کی ٹیم کے ساتھ پہلی دفعہ کوئٹہ گیا۔ کوئٹہ یاترا کا مقصد ایک حکومتی ادارے کا آڈٹ انجام دینا تھا۔ اس ادارے کا نام پاکستان منرل ڈیولپمنٹ کارپوریشن تھا۔ ائرپورٹ پر کمپنی کی گاڑی موجود تھی۔ ڈرائیور نے بتایا کہ پہلے آپ لوگ ہوٹل میں چیک ان کر لیجیے اس کے بعد میں آپ کو دفتر لے چلوں گا۔ ہوٹل کا نام لوڈز ہوٹل تھا۔ یہ ہوٹل ایک ریزارٹ کی شکل

Read more

جمہوریت اور ہم

تقسیم ہند کے بعد 1947 میں ریاست پاکستان وجود میں آئی جس کا نام اسلامی جمہوریہ پاکستان رکھا۔ گو کہ اسلام اور عصر حاضر کی جمہوریت میں زمین آسمان کا فرق ہے مگر ہمارا مقصد جمہوریت فی السلام تھا، بار ہاں قائد اعظم محمد علی جناح نے اپنے خطبات میں فرمایا ہم محض زمین کا ٹکڑا حاصل نہیں کرنا چاہتے بلکہ ایک ایسی اسلامی ریاست چاہیے جس میں مسلمان آزادانہ طور پر اپنے رب کی عبادت کر سکیں اور باقی

Read more

سنہ 2011 سے 2022 تک کا سفر اور پچاس کا نوٹ۔

افریقی نژاد سندھیوں کو سندھ میں شیدی کہا جاتا ہے۔ جب سندھ کے آخری حکمران گھرانے ’تالپور‘ سے انگریزوں نے 1843 میں سندھ فتح کیا تو اس وقت فوج کے سپہ سالار شہید ہوش محمد تھے۔ وہ شیدی تھے ؛ اور انگریزوں کے خلاف جنگ میں مشہور زمانہ نعرہ لگاتے ہوئے شہید ہوئے کہ ”مرسوں مرسوں، سندھ نہ ڈیسوں!“ ( مر جائیں گے لیکن سندھ نہیں دیں گے ) ۔ 1849 تک پنجاب بھی فتح ہو گیا کیونکہ مہاراجہ رنجیت

Read more

پاک افغان تنازع: دائمی سر درد

اگست 2021 میں افغان طالبان کے کابل پر قبضے کے بعد پاکستان توقع کر رہا تھا کہ دونوں ممالک کے درمیان متنازع سرحدی معاملات سمیت افغان سر زمین سے کالعدم تنظیموں و گروپوں کی وجہ سے دہشت گردی کے واقعات کم ہوتے ہوئے ختم ہو جائیں گے اور بالآخر دونوں ممالک میں ثقافتی و مذہبی بنیادوں پر ایک نئے دور کا آغاز ہو گا لیکن بد قسمتی سے پاک، افغان سرحدی کشیدگی اور پاکستانی فورسز و شہریوں پر سرحد پار

Read more

سرخ کشمیر، بلیک ستمبر اور جنرل ضیا

سقوط ڈھاکہ اور سانحہ اے پی ایس ناقابل فراموش سانحات ہیں۔ انہی سانحات کی وجہ سے آپ نے یوم سیاہ اور بلیک دسمبر کا نام بھی سنا ہو گا۔ تاہم بلیک ستمبر سے اکثر پاکستانی آج بھی آشنا نہیں۔ بلیک دسمبر کی مانند بلیک ستمبر سے بھی ہمارا گہرا تعلق ہے۔ بلیک ستمبر کو اردن کے شاہ حسین کی طرف سے فلسطینیوں کے قتل عام کی یاد میں منایا جاتا ہے، یہ قتل عام ستمبر 1970 ء میں شروع ہوا

Read more

نریندر مودی کو ’گجرات کا قصائی‘ کہنے پر بلاول کے سر کی قیمت مقرر، پاکستانی وزیرخارجہ کا اپنے بیان کا دفاع

پاکستان کے وزیر خارجہ بلاول بھٹو کی جانب سے انڈین وزیر اعظم نریندر مودی کے لیے ’گجرات کا قصائی‘کی اصطلاح استعمال کرنے انڈیا میں ان کے سر کی قمیت لگا دی گئی ہے۔

Read more

نون لیگ ”لاہور دا پاوا“ جیسی ٹک ٹاک بنا کر الیکشن نہیں جیت سکتی

یہ بات اب روز روشن کی طرح واضح ہو چکی ہے کہ پنجاب کے عوام کو ان کا حق نہ دینے کا فیصلہ ہو چکا ہے۔ یہ کوئی نیا انکشاف نہیں ہے بلکہ یہ کارروائی جنرل مشرف کے زمانے سے جاری ہے۔ اس کی بنیادی وجہ ہے کہ پنجاب صرف نون لیگ کا گڑھ نہیں بلکہ یہ اسٹیبلشمنٹ کا قلعہ بھی ہے۔ اس قلعے کی سیاسی قوتوں میں شگاف ڈالنے کی روایت پرانی ہے۔ جنرل مشرف کے دور میں پہلے

Read more