یومِ مزدور: محنت کشوں کا عالمی دن یکم مئی کو ہی کیوں منایا جاتا ہے؟

1889 میں 20 ممالک کی سوشلسٹ اور مزدور جماعتوں اور ٹریڈ یونینز کے نمائندوں کے اجلاس میں یکم مئی کو تین برس قبل شکاگو میں پیش آنے والے واقعات کی یاد میں یومِ مزدور منانے کا فیصلہ کیا گیا۔

Read more

محلاتی سازشوں کی ”ملامت“

پیر کی شام ایک طویل وقفے کے بعد جمعیت العلمائے اسلام کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے قومی اسمبلی کے اجلاس میں اپنے ذہن پر چھائے خیالات سے عوام کو آگاہ کیا۔ اندھی نفرت و عقیدت سے مغلوب اذہان گمبھیر ترین مسائل کے یک سطری حل ڈھونڈنے کے خواہاں ہوتے ہیں۔ ایسے لوگ مولانا کے خطاب سے محض ایک نکتہ اخذ کریں گے اور وہ یہ کہ شہباز حکومت کو عوامی تائید حاصل نہیں۔ مولانا فضل الرحمن کی نگاہ میں

Read more

درویش کے دانت نمائشی ہو گئے

تنویر جہاں اور درویش میں تعلق در بارہ اعلان بازار چھتیس برس سے تجاوز کر گیا۔ اب رائے، خیال اور زاویہ نظر میں فاصلہ اس قدر بڑھ گیا ہے جو پنجند کے مقام پر پنجاب کے پانچ دریاﺅں کے پاٹ کے برابر ہوتا ہے۔ ایک کنارے سے دوسرے کنارے تک حد نظر جواب دے جاتی ہے مگر دریا تو وہی ہیں اور یہ کہ گزشتہ زمینوں پر ہوائے اولیں شام کے بہاﺅ کا تعلق بھی باقی رہتا ہے۔ 21 اپریل

Read more

تیقّن بھری تشکیک اور ادبی روایت

ٹی۔ ایس ۔ ایلیٹ کہتے ہیں کہ کوئی شاعر یا فن پارہ  کسی بھی  طرح  خود مکتفی نہیں ہوتا۔اس کی شناخت اوراہمیت  گزشتہ فن کاروں اور شعرا سے تعلق میں مضمر ہے ،اس کی الگ اکائی کے طور پر اہمیت متعین نہیں کی جا سکتی،  گذشتہ شعرا اور فن کاروں کے ساتھ تقابل و تفاوت  کے بعد ہی اس بات کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ کوئی شاعر ادبی  روایت میں کیا مقام رکھتا ہے۔ ایک  شاعر کےلیے سب

Read more

رقص کا عالمی دن، پنجاب حکومت اور الحمرا آرٹس کونسل

رقص کو اعضا کی شاعری کہا جاتا ہے۔ ردھم وہ توازن ہے جو خوبصورتی کہلاتا ہے۔ کوئی بھی چیز جس کا توازن بگڑ جائے اس کا حسن مانند پڑ جاتا ہے۔ رقص پرفارمنگ آرٹ کی وہ قسم ہے جس کی تاریخ پاک و ہند میں کافی گہری اور پرانی ہے۔ وہ خطہ جس کی ثقافت کا رقص ایک اہم حصہ ہو وہاں اس کی اہمیت اور موجودگی لازم ہے۔ لیکن اسی خطے میں مذہب کی ہی بنیاد پہ کلچر سے

Read more

کیا پاکستان میں تعلیمی انقلاب ممکن ہے؟

اس بات پر تقریباً سب کا اتفاق ہے کہ پاکستان میں موجود تعلیمی نظام انحطاط کا شکار ہے۔ یہ صورت حال ویسے تو ہماری زندگیوں میں ہمیشہ سے موجود رہی ہے، لیکن اس وقت تو حالات انتہائی دگرگوں نظر آتے ہیں۔ سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ کیا یہ ممکن ہے کہ پاکستان میں ایک تعلیمی انقلاب لا یا جا سکے، ایسا انقلاب جس میں ملک کے ہر ایک بچے کو ایسی تعلیم سے آراستہ کیا جائے جو اس وقت

Read more

عمران خان ایک بار پھر اسٹیبلشمنٹ کے ذریعے انقلاب لائیں گے!

تحریک انصاف کے بانی چیئرمین عمران خان نے تصدیق کی ہے کہ وہ اسٹیبلشمنٹ سے بات چیت کی خواہش رکھتے ہیں۔ اس مقصد کے لئے انہوں نے تین افراد پر مشتمل مذاکراتی ٹیم بھی تشکیل دی ہے۔ ان میں خیبر پختون خوا کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور کے علاوہ قومی اسمبلی و سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر عمر ایوب اور شبلی فراز شامل ہیں۔ اڈیالہ جیل میں میڈیا سے بات چیت کے دوران اسٹیبلشمنٹ سے بات چیت کی حکمت

Read more

فلپائن کا ڈیم سوکھنے سے 300 سال پرانا شہر عیاں: ’ہمارے دیکھتے دیکھتے ہمارے ڈیم کی سطح کم ہونے لگی‘

دنیا بھر میں موسم گرما کی سختی کا ذکر ہو رہا ہے لیکن فلپائن میں شدید درجہ حرارت کی وجہ سے ایک بڑا ڈیم جزوی طور پر خشک ہو گیا ہے جس کے باعث تقریباً 300 سال پرانے شہر کے کھنڈرات دوبارہ نظر آنے لگے ہیں۔

Read more

اکیڈمی ’واگزار‘ کروانے پر باکسر عامر خان کا فوج اور حکومت کا شکریہ: مگر ایک باکسنگ اکیڈمی ایف سی اہلکاروں کی قیام گاہ کیسے بنی؟

جون 2016 میں جب عامر خان نے اسلام آباد باکسنگ اکیڈمی کا افتتاح کیا تواس وقت ان کا کہنا تھا کہ انھوں نے اس اکیڈمی کو انگلینڈ میں قائم اپنی اکیڈمی کی طرز پر بنایا ہے اور جلد ہی یہ اکیڈمی عالمی چیمپئن تیار کرنا شروع کردے گی۔

Read more

شادی کے ہنگامے میں تنہا کھڑا سپہ سالار

شادیوں کا موسم ہے یعنی شادیوں پر نہ چاہتے ہوئے بھی جانا پڑتا ہے۔ آپ نے اکثر دیکھا ہو گا کہ عین شادی کے بیچ میں جب ایک ہجوم کھانے کی طرف لپک رہا ہوتا ہے یا کُچھ لوگ کار پارک میں کش لگا رہے ہوتے ہیں تو کہیں سے آپ کے کندھے پر ایک ہاتھ آتا ہے اور کوئی بھولا بسرا بزرگ آپ سے شکوے میں ڈوبی آواز میں پوچھتا ہے میاں پہچانا نہیں۔ نہ کسی شادی میں نہ

Read more

شکست تخت پہلوی (2) – تخت و تاج

خزاں کی ایک سرد دوپہر 26 اکتوبر 1919 – نیم تاج نامی ایک نوجوان عورت تہران میں اپنے خاندانی گھر میں درد زہ میں مبتلا تھی۔ اس کا شوہر رضا خان ایران کی شاہی فوج کے خاص گروپ قزاق رجمنٹ میں بریگیڈیر تھا۔ باہر برآمدے میں بے چینی سے سگریٹ نوشی کرتا خبر کا منتظر تھا۔ رضا کی پہلی بیوی تاج ماہ ایک بچی کی پیدائش کے دوران فوت ہو گئی تھی۔ دوسری شادی اس نے اپنے کمانڈنگ افسر کی

Read more

اوروبورس کی قدیم علامت

اوروبورس: Oroboros یہ ایک قدیم علامت ہے جس میں ایک سانپ یا ڈریگن کو اپنی دم کھاتے ہوئے دکھایا گیا ہے۔ اوروبورس قدیم مصری نقش نگاری (ancient Egyptian iconography) اور یونانی جادوئی روایات کے ذریعے مغربی روایت میں داخل ہوئی۔ اسے غناسیت اور Hermeticism اور خاص طور پر کیمیا میں ایک علامت کے طور پر اپنایا گیا تھا۔ اوروبورس کی علامت کا مطلب: اوروبورس مختلف ثقافتوں، مذاہب اور تہذیبوں کی تاریخ میں پائی جانے والی قدیم ترین علامتوں میں سے

Read more

وردیوں، کلغیوں اور مرضیوں کے تصادم

تہذیبوں کے تصادم قصہ پارینہ ہوئے۔ آج ہم تہذیبوں کے اندر سے ہزاروں تصادم دریافت کر رہے ہیں۔ ویسے تو ہر قوم اپنے وقت پر اپنی اوقات اور آپے سے باہر نکلی مگر ہمیں تو کچھ زیادہ ہی ثبات حاصل رہا ہے۔ مسلمان کے پیدا ہوتے ہی اس کی گھٹی میں ممکنہ دشمنوں کی تلاش کی صلاحیت ودیعت ہو جاتی ہے۔ سو اس کی پوری زندگی دشمنوں کی کھوج میں کھپتی ہے۔ دشمن نہ ملیں تو خود تراش کر دشمنی

Read more

روایات کا زوال

کچھ دن پہلے میں لاہور کی ایک مشہور سڑک پر چل رہا تھا۔ اچانک میں نے ایک عجیب منظر دیکھا کہ سڑک پر پرچم کا خاکہ بنا ہوا تھا، اس پرچم کا تعلق ایک مشہور ملک سے تھا۔ اس منظر نے مجھے سوچنے پر مجبور کر دیا اور میری حیرت کی انتہا تو تب ہوئی جب چند بچے جن کی عمریں لگ بھگ کوئی آٹھ سے دس سال کے درمیان تھیں، جب وہاں سے گزرے اپنی نفرت کا اظہار اس

Read more

خاموشی کا درد اور ٹوٹتی آوازیں

مستقل بولتا ہی رہتا ہوں کتنا خاموش ہوں میں اندر سے کہتے ہیں کہ زندگی خاموشی کو بھی خاموش کہاں رہنے دیتی ہے۔ درد کو کو بھی وقت بن کر کہاں گزر جانے دیتی ہے۔ یہ عجیب طرح سے چپ توڑتی ہے۔ عجیب طرح سے ٹیس بن بن کر ابھر اٹھتی ہے۔ یہ خاموشی کا درد بڑا خطرناک ہوتا ہے اور شاید کسی بڑے المیے کا پیش خیمہ بھی سمجھا جاتا ہے۔ پھر درد اگر روز کی بات بن جائے

Read more

پاکستان میں خواتین کا کردار

پاکستانی معاشرے میں خواتین کا کردار پوری تاریخ میں ایک انتہائی متنازعہ موضوع رہا ہے۔ عام طور پر عورتوں کا کردار زیادہ تر مردوں کے ماتحت رہا ہے۔ تاہم، ایسی متعدد ثقافتیں اور معاشرے رہے ہیں جن میں خواتین نے زیادہ مساوی یا غالب کردار ادا کیا ہے۔ معاشرے میں خواتین کی حیثیت کا تعین کئی عوامل سے ہوتا ہے، جن میں معاشی، سماجی اور سیاسی عوامل شامل ہیں۔ حالیہ برسوں میں معاشرے میں خواتین کا کردار تیزی سے تبدیل

Read more

سندھی: وادی سندھ کی قدیم زبان

سندھی زبان کی دستاویزی قدامت نظر ڈالتے ہیں تو قدیم تحریروں میں سندھی زبان کی موجودگی نظر آتی ہے۔ تاریخی طور پر پروٹو دروڑی زبانوں، دراوڑی زبانوں، ویدک ثقافت یا دور اور سنسکرت کی پنینی کی لکھی گرامر دستاویزی حیثیت رکھتے ہیں۔ سندھی زبان کی جڑیں ویدک دور یا وادیٔ سندھ کی تہذیب کے دور کی دراوڑی زبانوں سے پہلے پروٹو دراوڑی زبانوں تک جاتی ہیں۔ اس کے علاوہ ہو سکتا ہے کہ انڈس اسکرپٹ کے ساتھ بھی جڑی ہوں۔

Read more

مذاکرات یا ’التماسِ نجات‘

استاد داغ دہلوی نے کہا تھا کس کا یقین کیجئے، کس کا یقیں نہ کیجئے لائے ہیں اس کی بزم سے یار خبر الگ الگ کچھ یہی احوال تحریک انصاف کا ہے۔ اپنی اپنی بولیاں بولنے والے راہنماؤں کی رنگا رنگ پھلجھڑیوں سے لوگ لطف اندوز تو ہوسکتے ہیں، یہ فیصلہ نہیں کر پاتے کہ پی۔ ٹی۔ آئی کا اصل موقف کیا ہے؟ اب تو عمران خان اڈیالہ جیل میں ہیں لیکن جب وہ بنی گالہ یا زمان پارک تھے،

Read more

اس ملک پر رحم کیا جائے!

وزیر اعظم شہباز شریف نے اسحاق ڈار کو نائب وزیر اعظم نامزد کیا ہے حالانکہ وہ پہلے ہی وزیر خارجہ ہیں۔ گو کہ آئین میں ایسے کسی عہدے کی ممانعت نہیں ہے لیکن پاکستانی آئین میں نہ تو اس عہدہ کا ذکر ہے اور نہ ہی اس کے کردار کے حوالے سے کوئی وضاحت موجود ہے۔ پیپلز پارٹی نے اپنے سابقہ دور حکومت میں سیاسی رشوت کے طور پر پرویز الہیٰ کو یہ عہدہ دیا تھا۔ اس لیے یہ کہنا

Read more

دید کے قابل مگر کیسے

گئے دنوں میں عورتوں کے رسالوں میں چھپی کہانیوں میں مرد و خواتین کرداروں کے سراپے ان کی لکھاریوں کی تشنہ لبی کے غماز ہوا کرتے تھے۔ مرد ہمیشہ دراز قد اور وجیہہ ہوا کرتے تھے جو پینٹ پہنے میچنگ یا کنٹراسٹ کوٹ میں ملبوس پائیں باغ میں نازک اندام لمبی زلفوں میں پھول سجانے والی انتہائی ڈرپوک چھوئی موئی مگر شام کے دھندلکے میں اپنے ہیرو سے ملنے کے لیے ہر دم تیار ہیروئن کا انتظار کرتے پائے جاتے۔

Read more

سندھ کے حکمران راجہ داہر پر عرب نے جنگ مسلط کیوں کی؟

سندھ کی قدیم تاریخ اور تہذیب پر تحریر کرنا ایک دشوار کام ہے جبکہ اس کی قدیم سیاسی تاریخ پر قلم اٹھانا اور بھی مشکل ہوجاتا ہے جب معاملہ سندھ کے حکمران راجہ داہر اور عربی اموی سپہ سالار محمد بن قاسم کے درمیان تقابلی جائزے کا ہو۔ یہ تقابلی جائزہ عموماً حق و باطل کے تناظر میں کیا جاتا ہے جو کہ قطعاً مناسب نہیں ہے۔ معاملہ تو محض وطن پرستی اور مذہبی عقیدت مندی کا ہے لیکن اس

Read more

ٹوٹتے اور بدلتے خوابوں کے درمیان

اس دنیا میں کوئی ایسا نہیں ہے، جس کے سارے خواب پورے ہوئے ہوں۔ بیشتر لوگ خوابوں کی ایک برات لے کر زندگی کا آغاز کرتے ہیں۔ لیکن ان میں سے کوئی ایسا نہیں ہوتا، جس کے سارے خواب پورے ہوئے ہوں۔ ان میں دنیا کی کامیاب ترین اور مشہور شخصیات بھی شامل ہیں۔ سائنسدانوں، شاعروں، ادیبوں اور سیاست دانوں کی ہزاروں سوانح عمریاں اس کی گواہ ہیں۔ کوئی زندگی میں استاد بننے کا خواب دیکھ رہا تھا تو وہ

Read more

’شادی کے ہنگامے میں تنہا کھڑا سپہ سالار‘

شادیوں کا موسم ہے یعنی شادیوں پر نہ چاہتے ہوئے بھی جانا پڑتا ہے۔ آپ نے اکثر دیکھا ہو گا کہ عین شادی کے بیچ میں جب ایک ہجوم کھانے کی طرف لپک رہا ہوتا ہے یا کُچھ لوگ کار پارک میں کش لگا رہے ہوتے ہیں تو کہیں سے آپ کے کندھے پر ایک ہاتھ آتا ہے اور کوئی بھولا بسرا بزرگ آپ سے شکوے میں ڈوبی آواز میں پوچھتا ہے میاں پہچانا نہیں۔ نہ کسی شادی میں نہ

Read more

بھوپال کی والی ریاست نواب شاہ جہاں بیگم کے قومی و علمی کارنامے

نواب شاہ جہاں بیگم کے قومی و علمی کارنامے 1838 تا 1901 بھوپال ہندوستان میں خود مختار ریاست بھوپال کا دارالخلافہ ہوتا تھا۔ اس کو جھیلوں کا شہر بھی کہا جاتا کیونکہ یہاں بہت سی قدرتی اور انسان کی بنائی جھیلیں پائی جاتی ہیں۔ برطانوی دور میں اس کا فرمانروا نواب آف بھوپال ہوتا تھا۔ یہاں بدھ مذہب کے عروج و زوال کے نقوش پائے جاتے ہیں۔ ایک قدیم خانقاہ ہے جس کی تاریخ 250 ق م سے شروع ہوتی

Read more

اسلامی سوشلزم – حنیف رامے کے جریدے البیان سے فتح محمد ملک کا مضمون

محمد حنیف رامے کی ارادت میں شائع ہونے والے نصرت رسالے کے اسلامی سوشلزم نمبر کے دوسرے ایڈیشن کے اجرا کے موقع پر مدیر نصرت فتح محمد ملک کا پیش لفظ یہ مجلہ ایک ایسے زمانے میں منظر عام پر آدھا ہے جب اسلامی سوشلزم کا تصور ایک مرتبہ پھر دھند لانے لگا ہے۔ ہماری فکری تاریخ میں بارہا یہ تصور نکھری ستھری صورت میں جلوہ گر ہوا اور بار ہا مخصوص مفادات کی چاکری میں مصروف اہل فکر کی

Read more

جب قاہرہ میں پولیس نے ایک کشتی پر چھاپہ مارا: ’یہ 52 مرد آپس میں شادی اور شیطان کی پوجا کرتے ہیں‘

مئی 2001 کی ایک شام کو دریائے نیل پر تیرتی ایک کشتی پر کچھ افراد اکھٹے تھے لیکن کسی کو بھی علم نہیں تھا کہ کچھ ہی دیر بعد یہاں موجود افراد میں سے کچھ کی زندگیاں ہمیشہ کے لیے بدل جائیں گی۔ مگر ایسا کیا ہوا تھا اس کشتی پر اور یہ افراد کون تھے۔

Read more

ٹک ٹاک پر پابندی لگی تو ان کا کیا ہو گا جن کی یہ آواز بنی؟

ایسے وقت میں جب ٹک ٹاک دنیا کی مقبول ترین ایپس میں سے ایک بن چکی ہے انڈین ٹک ٹاک اکاؤنٹس اور ویڈیوز آج بھی آن لائن موجود ہیں اور وقت کے دھارے میں منجمد دکھائی دیتے ہیں۔ ایسے میں امریکہ میں ٹک ٹاک پر ممکنہ پابندی اور اس کے صارفین کے مستقبل کے بارے میں باآسانی اندازہ لگا سکتے ہیں۔

Read more

ایران اور اسرائیل کے میزائل حملوں نے مشرق وسطیٰ کی صورتحال کو کس طرح تبدیل کیا ہے؟

دُنیا بھر میں پالیسی ساز، تجزیہ کار اور عسکری رہنما اب بھی ایران اور اسرائیل کے درمیان ہونے والے میزائلوں کے تبادلے پر فکرمند نظر آتے ہیں۔ یہ ایک ایسا لمحہ تھا جب ایک چھوٹی سی تکنیکی غلطی ایک اور عالمی تنازع کو جنم دینے کا باعث بن سکتی تھی۔ ذرا سوچیے کہ ایران اور اسرائیل ایک براہ راست جنگ کے کتنے قریب پہنچ چکے تھے۔

Read more

چاند بی بی: بیجاپور کی ملکہ جن کی بہادری اور ہمت پر مغلوں نے انھیں ’چاند سلطان‘ کا لقب دیا

اٹھارہویں اورانیسویں صدی میں انگریزی زبان میں چھپنے والے اخبار مدراس کوریئر نے لکھا ہے کہ ’عوام ان سے اتنی محبت کرتے تھے کہ مغربی پہاڑیوں کے کسان یہ تسلیم کرنے ہی کو تیار نہیں تھے کہ وہ اب زندہ نہیں ہیں۔‘

Read more

عدلیہ کیسے آزاد ہو سکتی ہے؟

اس سال مارچ میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججوں کی طرف سے عدالتی امور میں ایجنسیوں کی مداخلت اور ججوں کو ہراساں کرنے کے معاملات پر سپریم جوڈیشل کونسل کے نام خط کے بعد عدالتی خود مختاری مسلسل موضوع بحث ہے۔ اب سپریم کورٹ کے ججوں نے مختلف مواقع پر تقاریر میں عدلیہ کی خود مختاری پر زور دیا ہے۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسی نے بھی اس معاملہ پر ازخود نوٹس کی سماعت کے دوران واضح کیا

Read more

شہباز شریف نے اسحاق ڈار کو پاکستان کے نائب وزیرِ اعظم کا ’نمائشی عہدہ‘ کیوں دیا؟

اگرچہ پاکستان کے آئین میں نائب وزیر اعظم کے عہدے کا ذکر نہیں ملتا تاہم پارلیمانی سیاست کے ماہرین کا کہنا ہے کہ اس کی ماضی میں بھی مثال موجود ہے۔ ادھر کچھ مبصرین کی رائے ہے کہ یہ فیصلہ وزیر اعظم شہباز شریف کا نہیں بلکہ مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کا ہے۔

Read more

پروسٹیٹ کینسر: دنیا بھر میں مردوں کو سب سے زیادہ متاثر کرنے والا سرطان کیا ہے اور اس کا علاج کیسے ممکن؟

ایک اندازے کے مطابق 2020 میں دنیا بھر میں پروسٹیٹ کینسر سے تین لاکھ 75 ہزار مردوں کی ہلاکت ہوئی اور خدشہ ہے کہ 2040 تک ان اموات میں 85 فیصد اضافہ ہو جائے گا۔

Read more

برصغیر کے دو قدیم تعلیمی اداروں میں خواتین کو وائس چانسلر بننے میں ڈیڑھ سو برس کیوں لگے؟

پاکستان اور انڈیا کے دو قدیم تعلیمی اداروں، جن کی بنیاد تقریبا ڈیڑھ سو سال قبل رکھی گئی تھی، میں حال ہی میں وائس چانسلر کے عہدوں پر دو خواتین کو تعینات کیا گیا جس کے بعد یہ سوال اٹھا کہ اس تاریخ ساز پیش رفت کو اتنا وقت کیوں لگا۔

Read more

محمد علی: جب عالمی چیمپیئن نے ’ویتنام جنگ لڑنے پر جیل‘ کو ترجیح دی اور ان کا باکسنگ لائسنس چھین لیا گیا

محمد علی نے ویتنام میں جاری جنگ کے حوالے سے ایک انٹرویو میں کہا تھا کہ ’میرا ضمیر مجھے اپنے بھائی کو، کچھ گندمی رنگت والے یا پھر غریب اور بھوکے لوگوں کو طاقتور امریکہ کی ایما پر گولی مارنے کی اجازت نہیں دے گا۔‘

Read more

چیف جسٹس صاحب کے نام ایک خط پر تبصرہ

خاکسار نے گزشتہ کالم میں ’ملی مجلس شرعی‘ نامی ایک تنظیم کے کچھ مطالبات پر تبصرہ کیا تھا۔ اس تنظیم نے احمدیوں کے خلاف مطالبات کی ایک طویل فہرست پیش کی ہے۔ اس عاجز نے عرض کی تھی کہ خاکسار اس کالم میں صرف ایک مطالبہ پر تبصرہ پیش کرے گا اور باقی مطالبات کا جائزہ آئندہ کسی کالم میں لیا جائے گا۔ لیکن پیشتر اس کے کہ خاکسار اگلا کالم لکھنا شروع کرتا، چیف جسٹس صاحب کے نام ایک

Read more

توماج صالحی: ایران میں سخت پالیسیوں پر تنقید کرنے والے گلوکار جنھیں سزائے موت سنائی گئی

جب ایران کی ایک عدالت نے معروف ریپر توماج صالحی کو سزائے موت سنائی تو ان کے وکیل نے اسے ’عجیب اور بہت ہی غیر معمولی‘ عدالتی کارروائی قرار دیا۔

Read more

دلِ بے تاب: ڈاکٹر شیر شاہ سید کی نئی کتاب

اگر کوئی مجھ سے پوچھے کہ شیر شاہ کون؟ تو میں کہوں گی کہ سماج میں بکھرے رنج و الم کو سمیٹنے کا دوسرا نام شیر شاہ سید ہے۔ سالہا سال سے ڈاکٹر شیر شاہ نام و نمود کی طمع سے دور، انسانیت کا بھاشن دیے بغیر مصروف پیکار ہیں ؛کبھی غریب عورتوں کے فیسٹولا کے لیے مفت سرجری کیمپ لگاتے ہوئے تو کبھی سماج میں بکھری، دلوں کو چیرتی کہانیوں کو قلمبند کرتے ہوئے، تو کبھی ہفتہ وار ریڈیو

Read more

سوفٹ نیوز کتنی ہارڈ ہوتی ہے

اخبار کے دور سے کم عمر بچے کے پہلے پہلے قدموں جیسے چلنے والی صحافت اب گھوڑے کی طرح بھاگنے لگی ہے۔ وقت کی ضرورت کے حساب سے نصابی تبدیلیاں کم دیکھنے کو ملی لیکن صحافتی دنیا میں نئی نویلی دلہن کے نخروں کی طرح بڑھتے چڑھتے ٹرینڈز نے صحافتی ڈھانچے میں روح پھونک کے ڈجیٹل جرنلزم کا نام دے کر کچھ حد تک شُغل میلا لگا رکھا ہے۔ ڈجیٹل صحافت کا پتنگ جب ہوا میں اڑنے لگا تو سوشل

Read more

ٹوٹتے اور بدلتے خوابوں کے درمیان

اس دنیا میں کوئی ایسا نہیں ہے، جس کے سارے خواب پورے ہوئے ہوں۔ بیشتر لوگ خوابوں کی ایک برات لے کر زندگی کا آغاز کرتے ہیں۔ لیکن ان میں سے کوئی ایسا نہیں ہوتا، جس کے سارے خواب پورے ہوئے ہوں۔ ان میں دنیا کی کامیاب ترین اور مشہور شخصیات بھی شامل ہیں۔ سائنسدانوں، شاعروں، ادیبوں اور سیاست دانوں کی ہزاروں سوانح عمریاں اس کی گواہ ہیں۔ کوئی زندگی میں استاد بننے کا خواب دیکھ رہا تھا تو وہ

Read more

ثمرا کوثر کی کتاب علیم الحق حقی اور تصوف پر ایک نظر

راجپوت اور مذہبی گھرانے سے تعلق رکھنے والی ثمرہ کوثر نے ساہیوال کی تحصیل چیچا وطنی کے ایک گاؤں میں انکھ کھولی۔ بچپن ہی سے لکھنے اور پڑھنے کا بہت شوق تھا پانچویں کلاس کے بچے جب کھیل کود میں مصروف ہوتے ہیں تب انہوں نے نسیم حجازی کا ناول محمد بن قاسم کو پڑھ لیا تھا۔ جیسے جیسے شعور کی پختگی ہوئی تو پڑھنے کے ساتھ ساتھ لکھنے کی طرف بھی راغب ہوئی۔ ان کی ابتدائی تحریریں آنسو اور

Read more

’اگر میں ٹاپ نہ کرتی تو لوگ میری شکل پر توجہ نہ دیتے‘

یو پی بورڈ میں ٹاپ کرنے والی طالبہ پراچی کہتی ہیں کہ ’اس ٹرولنگ کو دیکھ کر مجھے لگتا ہے کہ اگر مجھے ایک یا دو کم نمبر ملتے تو بہتر ہوتا۔‘ انھوں نے اپنی تصاویر پر بنائے جانے والے میز پر ردعمل دیا کہ انھوں نے اب سوشل میڈیا کا استعمال بند کر دیا ہے اور محض پڑھائی پر توجہ دے رہی ہیں۔

Read more

چیمپئنز ٹرافی کا سیاسی معرکہ

پاکستان تقریباً 30 سال بعد آئی سی سی ٹورنامنٹ کی میزبانی کرنے جا رہا ہے۔ پاکستان نے اس سے قبل 1996 میں مشترکہ طور پر بھارت اور سری لنکا کے ساتھ مل کر عالمی کپ کی میزبانی کی تھی۔ چیمپینز ٹرافی 2025 کا انعقاد فروری/مارچ میں پاکستان میں ہونے جا رہا ہے۔ کیا بھارت چیمپینز ٹرافی میں شرکت کرنے پاکستان آئے گا؟ یہ سوال سب سے اہم ہے۔ اگر پاکستان بھارت کے مابین کرکٹ کی تاریخ پر نظر ڈالی جائے

Read more

بادشاہ چارلس کینسر کے علاج میں پیش رفت کے بعد اگلے ہفتے دوبارہ سے عوامی مصروفیات کا آغاز کریں گے

بکنگھم پیلس کا کہنا ہے کہ کینسر کے علاج میں بہتری آنے کے بعد اب بادشاہ چارلس اگلے ہفتے سے عوامی مصروفیات کا دوبارہ آغاز کریں گے۔ اگرچہ ابھی بادشاہ مکمل طور پر عوامی مصروفیات میں فعال نہیں ہوں گے مگر پیلس کی طرف سے اس حوالے سے حوصلہ افزا اشارے مل رہے ہیں۔

Read more

ٹوپی کیسی پہنوں؟ داڑھی کیسی رکھوں؟

حال ہی میں علماء کی ایک تنظیم ملی مجلس شرعی کا لاہور میں اجلاس ہوا اور اس میں جماعت اسلامی کے فرید پراچہ صاحب سمیت بہت سے مختلف گروہوں سے تعلق رکھنے والے علماء نے شرکت کی۔ اس اجلاس میں جو سوچ و بچار کی گئی اس کا زیادہ تر نشانہ احمدی تھے۔ اس اجلاس کے آخر میں جو قرارداد منظور کی گئی اس کا لب لباب یہ تھا کہ فوری طور پر پاکستان کے آئین اور قوانین میں کچھ

Read more

لزبن (پرتگال) کی سیاحت ۔(پہلی قسط)

میری خودنوشت سوانح ”ریاض نامہ“ کے بیسویں باب کی شروعاتی تحریر ملاحظہ فرمائیں : ”ہماری شادی کی سالگرہ کا دن انتیس فروری ہے اور اس دن کی مناسبت سے ہم کبھی بھی برلن میں ٹک کر نہیں بیٹھتے۔ بارسلونا، روم، وینس، پیرس، استنبول، بوڈا پیسٹ، پراگ، نیو یارک، واشنگٹن، ٹورنٹو اور دوسرے بہت سے خوبصورت شہروں کو دیکھ چکے ہیں۔“ امسال کی انتیس فروری کے لئے، کافی سوچ بچار کے بعد پرتگال کے دارالحکومت لزبن، جسے پرتگیزی زبان میں (Lisbos)

Read more

مظلوم استاد

تعلیم ایک زیور ہے، اس کا مقصد اچھی سیرت اور تربیت سازی ہے۔ علم ایک روشن چراغ ہے جو انسان کو عمل کی منزل تک پہنچانے میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ اس لحاظ سے تعلیم و تربیت پیغمبری شعبہ ہے۔ استاد اور شاگرد تعلیمی نظام کے دو نہایت اہم اور مضبوط ستون ہیں۔ استاد کی ذمہ داری صرف پڑھانا و سکھانا ہی نہیں، پڑھانے کے ساتھ ساتھ تربیت دینا بھی ہے۔ اللہ تعالیٰ نے اپنے نبی حضرت محمدﷺ کے

Read more

ماحولیاتی تبدیلی کے اثرات، وجوہات اور ممکنہ حل

دنیا کو اس وقت جہاں کئی مسائل کا سامنا ہے وہی ایک بڑا مسئلہ ماحولیاتی  تبدیلی کا ہے جو اس وقت بہت تیزی سے دنیا پر اثر انداز ہو رہا ہے۔ گزشتہ چند سالوں میں میں موسمیاتی تبدیلی عالمی سطح پر خطرناک صورت اختیار کر رہی ہے اور آنے والے دور میں یہ دنیا کے لیے ایک بڑا خطرہ ہو گا۔ اس کا سب سے زیادہ اثر زمین پر اور زمین پر رہنے والی مخلوقات پر ہو رہا ہے۔ ماحولیاتی

Read more

فرقہ واریت: ہندستانی تہذیب کی دشمن!

یہ بات روز روشن کی طرح عیاں ہے کہ فرقہ واریت ہندستان کی سب سے بڑی دشمن ہے؛ جس نے نہ صرف جمہوریت و سیکولرزم بلکہ ملک کی جڑیں تک کھوکھلی کردی ہیں۔ تاریخ شاہد ہے کہ جب جب ہندستان میں فرقہ واریت کے سبب انتشار برپا ہوا، غیر ملکی قوتوں نے اس کا بھرپور فائدہ اٹھایا۔ جب بھی  آپسی ناچاقی بڑھی، جمہوریت پر قدغن لگا،تہذیب  کس مپرسی کا شکار ہوئی اور دشمنوں  نے اس کا فائدہ اٹھایا ۔ حالیہ

Read more

پیدائش مخالف فلسفہ، فیمنزم اور ڈاکٹر طاہرہ کاظمی – حصہ دوئم

گزشتہ بلاگ میں ہم نے پیدائش مخالف فلسفے (Antinatalism) کے تعارف اور تاریخ پہ سرسری نگاہ ڈالی تھی۔ مختصر سے وقت میں یہ فلسفہ اس مقام پر آن پہنچا ہے کہ کچھ عرصہ پہلے تک آبادی میں بے پناہ اضافے کا رونا رونے والی دنیا آج تیزی سے کم ہوتی ہوئی آبادی سے پریشان ہے۔ جہاں ایک صدی پہلے تک ایک عورت چھ سے دس بچے پیدا کرتی تھی عالمی اوسط شرح پیدائش کے مطابق اب وہی عورت ایک سے

Read more

کائنات: خلا میں سیاحت (1)

”صرف یہ کائنات ہی ہے، یہی ہمیشہ سے تھی، یا ہمیشہ رہے گی۔ میرے ساتھ آئیے۔“ ایک نسل پہلے ماہر فلکیات کارل سیگن یہاں کھڑے تھے اور انہوں نے ہم کروڑوں انسانوں کو کائنات کی سائنسی دریافت کے لیے ایک عظیم مہم پر بھیجا تھا۔ اب وقت ہے کہ دوبارہ چلا جائے۔ ہم اس سفر کو شروع کرنے والے ہیں جو ہمیں ذرہ سے لامحدود اور وقت کے شروعات سے دور افتادہ مستقبل تک لے کر جائے۔ ہم کہکشاؤں، سورجوں

Read more

ٹیسلا: وہ چار وجوہات جو الیکٹرک گاڑیاں تیار کرنے والی کمپنی کو درپیش بحران کا سبب ہیں

اب وہ دن گئے جب سنہ 2021 کے اواخر میں ٹیسلا کی مارکیٹ ویلیو ایک ٹریلین ڈالر سے بھی زائد تھی اور سب اشاریے یہ کہہ رہے تھے کہ الیکٹرک کار بنانے والی یہ کمپنی اب ناقابل تسخیر ہے لیکن اب کمپنی کے بانی اور سی ای او ایلون مسک کے اس کماؤ پوت کو بہت سی مشکلات کا سامنا ہے جس نے اس کمپنی کے لیے شدید مسابقتی مارکیٹ میں مقابلہ کرنے کو مشکل بنا دیا ہے۔

Read more

ٹک ٹاک کی مالک کمپنی کا ’ایپ بیچنے سے انکار‘: امریکہ میں پابندی لگنے میں کتنا وقت لگ سکتا ہے؟

ٹک ٹاک کی چینی پیرنٹ کمپنی بائٹ ڈانس کا کہنا ہے کہ امریکہ کی جانب سے مقبول ویڈیو ایپ کو فروخت کرنے یا امریکہ میں پابندی عائد کرنے والے قانون پاس کیے جانے بعد اس کا کمپنی کو فروخت کرنے کا کوئی ارادہ نہیں ہے۔

Read more

آنکھیں اور کان کھلے رکھیے

طبیعت ناساز ہونے کے باوجود مَیں نے قوم کے مقدر کے ستارے کو ایک نئی شان سے طلوع ہوتے دیکھا ہے۔ دو برادر مسلم ملکوں سعودی عرب اور اِیران کی اعلیٰ قیادتیں حال ہی میں پاکستان کے دورے پر آئیں اور اُنہوں نے مسائل میں گِھرے ہوئے دوست کے ساتھ تعاون بڑھانے اور اِس کی معیشت میں استحکام پیدا کرنے کے لیے مفاہمت کی یادداشتوں اور معاہدوں پر دستخط کیے ہیں، تو ہم پر لازم آتا ہے کہ اِن جذبوں

Read more

ظلم و بربریت کے دو سو روز مکمل

فلسطین اور اسرائیل کی حالیہ کشیدگی کو 200 ایام سے زائد کا عرصہ گزر چکا ہے۔ 35 ہزار سے زائد اموات ہو چکی ہیں جن میں ساڑھے نو ہزار خواتین اور ساڑھے چودہ ہزار سے زائد بچے شامل ہیں۔ ہر گزرتے دن کے ساتھ انسانی المیے کی سنگینی میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ غزہ میں انسانی حقوق کی دھجیاں اڑانے والے اسرائیل کو امریکہ سمیت بڑی عالمی طاقتوں کا مکمل تعاون حاصل ہے۔ عالمی میڈیا کے مطابق رفح پر

Read more

کتاب ”کال بلیندی“ میں پنجابیوں کی 1857میں جد و جہد کا تذکرہ

”کال بلیندی، 1857 کی جنگ آزادی کے ہیروز کا ایک گہرا اور باریک بینی سے تحقیق شدہ بیان ہے، جیسا کہ ساہیوال اور آس پاس کے علاقوں جیسے گوگیرہ بنگلہ، فیصل آباد، ہڑپہ اور مزید کئی علاقوں کے مقامی لوگوں نے تجربہ کیا اور بیان کیا۔ یہ پنجابی میں اے ڈی اعجاز کی ایک نایاب تصنیف ہے۔ اس کتاب کا پہلا ایڈیشن 1983 میں پنجابی ادبی بورڈ لاہور نے شائع کیا تھا اور بعد میں اس کے چار ایڈیشن چھاپے

Read more

کیا آئی پی ایل میں ’بے رحمانہ‘ بلے بازی کرکٹ کو ہمیشہ کے لیے بدل رہی ہے؟

آئی پی ایل کے 39 میچوں میں اب تک 19 بار 200 رن سے زیادہ سکور کیا جا چکا ہے اور میچ میں مجموعی طور پر دونوں ٹیموں کی جانب سے ملا کر 400 رن نو بار ہوئے۔ دو میچوں میں تو یہ مجموعہ 500 بھی پار کر گیا۔

Read more

ہمارے سیاست دان اور مارلن برانڈو

اس دنیا میںانسان اپنے اعمال کا جواب دہ ہوتا ہے، قانون کو، معاشرے کو یا ضمیر کو۔ ذاتی زندگی میں ہمیں اپنے فیصلوں کے نتائج کا سامنا کرنا پڑتا ہے، اپنے تجربات کی قیمت ادا کرنا ہوتی ہے۔ اس حوالے سے عظیم فلمی اداکار مارلن برانڈو اپنی خود نوشت سوانح حیات (سانگز مائی مدر ٹاٹ می) میں ایک انتہائی دلچسپ نکتہ بیان کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ لوگ اپنے گھر کا آرام چھوڑ

Read more

ورلڈ ارتھ ڈے

شاید بہت سے قارئین کو معلوم بھی نہ ہو کہ 22 اپریل کو ورلڈ ارتھ ڈے منایا جاتا ہے۔ اس دن ہماری زمین کو مختلف موسمیاتی اور ماحولیاتی تبدیلیوں کی وجہ سے درپیش مسائل کو اجاگر کیا جاتا ہے۔ پاکستان سمیت دنیا بھر میں سیلاب، زلزلوں اور دیگر قدرتی آفات ہر سال تباہی کا باعث بن رہی ہیں۔ حال ہی میں یو اے ای میں ہونے والی غیر متوقع طوفانی بارشوں نے جس طرح نظام زندگی کو درہم برہم کیا

Read more

2024 سے 2008 تک کا سفر، پلک جھپکنے میں

21 اپریل 2008۔ اوہ معاف کیجیئے گا۔ غلط تاریخ لکھ دی۔ یہ تو 21 اپریل 2024 کی خوش گوار صبح تھی۔ جس نے ہمیں سولہ سال پیچھے دھکیل دیا۔ 2008 میں ہیلی کالج سے جب پاس آؤٹ ہوئے، تب پاس تو ہم بھول ہی گئے، بس آؤٹ ہی یاد رہ گیا۔ لیکن واپسی کبھی اس طرح ہو گی، اس کا یقین کیا، کبھی سوچا بھی نہیں تھا۔ ہیلی کالج آف کامرس کے فیس بک پیج کے ذریعے معلوم ہوا کہ

Read more

ٹورنٹو، دبئی اور مانچسٹر: ایک مطالعہ

شاہد صدیقی اپنی اس کتاب کا ست ان سطور میں پیش کرتے ہیں : ”میں عالم محویت میں راج کی گفتگو سن رہا تھا۔ وہ جب بات کرتا تو سننے والے کا جی چاہتا کہ یہ گفتگو بھی ختم نہ ہو۔ راج کہہ رہا تھا۔ زندگی اتفاقات کا کھیل ہے۔ چلتے چلتے کسی موڑ پر کوئی حیرت ہماری منتظر ہوتی ہے۔ کبھی اس حیرت کا مرکز کوئی منظر ہوتا ہے، کبھی کوئی چہرہ کبھی کوئی واقعہ اور کبھی کوئی مشاہدہ۔“

Read more

خاتون فُٹ بال شائق کو گلے لگانے پر ایرانی گول کیپر پر 30 کروڑ تومان جُرمانہ عائد: ’یہ تاریخ میں گلے ملنے کا سب سے مہنگا واقعہ ثابت ہوا‘

ایرانی فٹبال کلب استقلال کے کپتان اور گول کیپر حسین حسینی کا میچ کے دوران شائقین میں موجود ایک لڑکی سے گلے ملنا کیسے ان کے کیریئر کو بُری طرح متاثر کر سکتا ہے، یہ انھوں نے کبھی سوچا نہیں ہوگا۔

Read more

پیدائش مخالف فلسفہ، فیمنزم اور ڈاکٹر طاہرہ کاظمی

جیسے اندھیرے کا الٹ روشنی ہے ویسے ہی ہر چیز کا مخالف کچھ نہ کچھ ہوتا ہے، پھر بھلے یہ کوئی فکر و فلسفہ ہی کیوں نہ ہو۔ یہاں تک کہ شیطان کے وجود کے بغیر تو خدا کا تصور بھی ادھورا محسوس ہو گا۔ جہاں کچھ والدین بڑھاپے کے سہارے یا بچے پسند ہونے کے باعث اور مذاہب اپنے پیروکاروں کی گنتی بڑھانے کے لیے زیادہ سے زیادہ بچے پیدا کرنے پہ زور دیتے ہیں وہیں اس کے متضاد

Read more

سی پیک، خطرات کو رفع کیجئے

چینی باشندوں پر حملے اور سی پیک کی رفتار کا سست پڑ جانا دو ایسے معاملات ہیں جو کہ در حقیقت ایک ہی معاملہ ہے اور اس پر صرف زبانی جمع خرچ کہ جیسے ”ہم دہشت گردوں کو کیفر کردار پر پہنچا کر دم لیں گے“ یا ”کسی کو دونوں برادر ممالک کے تعلقات خراب کرنے کی اجازت نہیں دیں گے“ سے کام نہیں چلایا جا سکتا ہے۔ جب اتنا وسیع الاثرات منصوبہ معرض وجود میں لانے لگے تھے تو

Read more

جنوبی کوریا کے ’پہلے اور سب سے بڑے‘ سیکس فیسٹیول کی منسوخی: ’یہ میلہ خواتین کے لیے نہیں کیونکہ ٹکٹ خریدنے والے زیادہ تر مرد ہیں‘

جنوبی کوریا سیکس اور بالغوں کی تفریح کے بارے میں قدامت پسندانہ رویہ رکھتا ہے۔ عوامی سطح پر برہنہ پن یا شو پر پابندی عائد ہے اور ایک خاص حد سے زیادہ کے پورن پر مبنی مواد کی فروخت غیر قانونی ہے لیکن اس کا استعمال نہیں۔

Read more

سید حیدر تقی: وہ یادگارِ کمالاتِ شہر امروہہ (مکمل کالم)

ادارہ جنگ کے انگریزی روزنامے سے 1991 کے ابتدائی مہینوں میں وابستگی ہوئی تھی۔ پاؤں میں ایک چکر تھا، زنجیر نہیں تھی۔ ملک کے حالات دگرگوں تھے۔ حکومتیں آج ہی کی طرح حباب بر آب بلا خیز تھیں۔ کبھی خسروان نادیدہ کے اشارہ ابرو پر زیر و زبر ہو جاتی تھیں تو کبھی دل بے خبر کو درون سینہ کوئی آرزو آ لیتی تھی۔ انگریزی زبان کے محاورے سے محدود آشنائی الگ سے پائے لنگ کے طور آبلہ پا تھی۔

Read more

ڈاکٹر بلند اقبال کی کتاب: پلیٹو سے ما بعد جدیدیت تک مغربی ادب

زیر نظر کتاب ایک ایسے مصنف کی کتاب ہے جس نے ایک نہایت دلچسپ محرک کے تحت کتاب لکھی یہ تحریک شاید ادب کی دنیا میں انقلاب برپا کرنے کا اعلان کرتی ہے۔ دراصل یہ مصنف کی ایک دلچسپ ادا معلوم ہوتی ہے لیکن اس ادا کو نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔ وہ لکھتے ہیں کہ ”مجھے پڑھنے کو کوئی کتاب نہیں مل رہی تھی سوچا کہ کیوں نہ کتاب خود لکھ لی جائے اور اسے پڑھا جائے“ یہ

Read more

جمیلہ علم الہدیٰ: مشکل وقت میں شوہر کے ہمراہ ’گھریلو اخراجات اٹھانے والی‘ ایرانی صدر کی اہلیہ کون ہیں؟

ایران کے صدر ابراہیم رئیسی پاکستان کے تین روزہ دورے پر اس وقت کراچی میں موجود ہیں تاہم اس دورے کے دوران جہاں ہمسایہ ممالک پاکستان اور ایران کے درمیان تعلقات پر بات ہو رہی ہے وہیں ایرانی صدر کی اہلیہ پاکستان میں سوشل میڈیا پر زیرِ بحث ہیں۔

Read more

دوپہر کا چاند ؛ ایک تاثر

”دوپہر کا چاند“ نذیر قیصر کی شاعری کا گیارہواں مجموعہ ہے۔ اس تازہ کتاب کے مقدمے اور غزلوں کو پڑھتے ہوئے میں نے محسوس کیا ہے ان کے لیے شاعری محض فنی اظہار نہیں ہے زندگی کرنے کا اسلوب ہے۔ وہ جو بلھے شاہ نے کہا تھا کہ ”رانجھا رانجھا کر دی نی میں آپے رانجھا ہوئی“ تو اس کی ایک تفسیر آپ کو یہاں ملے گی۔ اپنے اشعار میں اور ’پہلا حرف‘ کی نثر میں بھی، متن تشکیل دیتے

Read more

مذہبی انتہا پسندی

مذہبی انتہا پسندی جدید دور کی دنیا میں پاکستان کے انسانی حقوق کی صورتحال کے لیے ایک سنگین خطرہ ہے۔ پاکستان میں ہندو، مسلمان، سکھ، مسیحی اور دیگر مذہبی اقلیتوں کو اکثر امتیازی سلوک کا سامنا کرنا پڑتا ہے۔ وہ پاکستان میں اپنے گھروں اور کام کی جگہوں پر خطرہ محسوس کرتے ہیں۔ آج ہم مذہبی انتہا پسندی کی تاریخ اور اس کی وجوہات کو تلاش کرنے کے کوشش کرتے ہیں۔ انتہا پسندی کا پتہ 1970 کی دہائی سے لگایا

Read more

ایرانی صدر کا دورہ پاکستان

ایران کے صدر ابراہیم رئیسی پاکستان کے تین روزہ دورہ پر ہیں۔ پہلے ہی دن انہوں نے وزیر اعظم شہباز شریف سے بات چیت کرنے کے علاوہ صدر آصف زرداری سے ملاقات کی ہے۔ وزیر اعظم کے ساتھ بات چیت میں ایرانی مہمان نے دونوں ملکوں کے درمیان تجارتی سرگرمی کو مایوس کن قرار دیا اور امید ظاہر کی کہ اسے بڑھا کر دس ارب ڈالر سالانہ تک پہنچایا جاسکتا ہے۔ خیر سگالی کے رسمی اظہار اور معمول کے مطابق

Read more

جماعت اسلامی کا قافلہِ سخت جاں اور حافظ نعیم الرحمن

لگ بھگ 83  برس بعد، جماعت اسلامی کا قافلہِ سخت جاں سید مودودی، میاں طفیل محمد، قاضی حسین احمد، سید منور حسن اور سراج الحق سے ہوتا ہوا، عروس البلاد کراچی کے مردِ آتش بجاں، حافظ نعیم الرحمن تک آن پہنچا ہے۔ سید مودودی نے آغازِ سفر میں ہی طے کر دیا تھا کہ معاشرے کی ہمہ گیر اصلاحِ احوال اور اسلامی نظام کی ترویج کے لئے سختی کے ساتھ آئینی وقانونی حدود کے اندر رہنا ہے۔ سو جماعت آج

Read more

اپنی سگی ماں کو قتل کرنے والا کراچی انڈر ورلڈ کا رحمان ڈکیت، جس نے جوئے اور منشیات سے کمائی دولت سے ایران تک میں جائیدادیں خریدی

یہ ایسے کردار کی کہانی ہے جس نے آنکھ تو شہر کے پسماندہ علاقے میں کھولی مگر لیاری گینگ وار کے اس ’کرائم لارڈ‘ کی پہنچ پولیس اور فوج کے خفیہ اداروں کے اعلیٰ افسران تک ہی نہیں بلکہ ملک کے صدر تک بھی رہی۔

Read more

سٹیون ہاکنگ کی حیات اور نظریات

سٹیون ہاکنگ اکیسویں صدی کے معزز اور محترم سائنسدانوں میں شمار ہوتے ہیں۔ ان کی سائنسی پیشین گوئی کہ بلیک ہول ایک خاص طرح کی ریڈئیشن خارج کرتا ہے اب درست ثابت ہو گئی ہے اور ہاکنگ ریڈئیشن کہلاتی ہے۔ ہاکنگ ایک طویل عرصے تک کیمبرج کی معتبر یونیورسٹی کے شعبۂ تحقیق کی ڈائرکٹر رہے۔ وہ اپنی جسمانی معذوری اور ویل چیر کی پابندی کے باوجود سماجی، سیاسی اور پیشہ ورانہ طور پر فعال زندگی گزارتے تھے۔ یوں لگتا ہے

Read more

اسلامی معاشرے زوال پذیر کیوں ہیں؟

اسلامی معاشرے سے وابستہ بہت سے سوال جواب طلب ہیں۔ ایسا کیوں ہے کہ پچھلے سات آٹھ سو سالوں میں مسلمانوں کا سائنس اور دوسرے علوم کی ترقی میں کوئی حصہ نہیں ہے؟ ایسا کیوں ہے کہ کسی اسلامی ملک میں پائیدار جمہوری نظام موجود نہیں؟ ایسا کیوں ہے کہ کسی اسلامی ملک میں ایسے انصاف کا نظام موجود نہیں جس کی شفافیت پر کوئی سوال نہ ہو؟ ایسا کیوں ہے کہ اسلامی دنیا میں وہ تخلیقی سوچ نظر نہیں

Read more

’اثاثوں کی تقسیم‘ پر مودی کا مسلمانوں کے بارے میں متعصبانہ بیان: ’مودی صرف مسلمانوں کو گالی دے کر ووٹ حاصل کرنا چاہتے ہیں‘

نریندر مودی نے دعوی کیا کہ کانگرس پہلے حکومت میں کہہ چکی ہے کہ ہندوستان کے اثاثوں پر مسلمانوں کا حق ہے۔ ’اس لیے اس کا مطلب ہوا کے وہ یہ اثاثے لے کر انھیں بانٹیں گے جن کے زیادہ بچے ہیں اور ’گھس بیٹھیوں‘ میں بانٹیں گے۔‘ وزیر اعظم مودی کے اس بیان پر ردعمل دیتے ہوئے حزب اختلاف کی جماعتوں نے ان پر ’اسلامو فوبک بیانیہ‘ دینے کا الزام لگایا ہے۔

Read more

پاکستان سمیت کئی ممالک میں کنوارپن کے ٹیسٹ پر پابندی تو لگی مگر کیا سوچ بھی بدلی؟

یہ عقیدہ یا فرسودہ سوچ کہ ہائمن (کنوارپن کی جھلی) جنسی تاریخ کا جسمانی ’ثبوت‘ فراہم کرتی ہے، کنوارپن کی جانچ کی بنیاد ہے، جس کی عالمی ادارہ صحت نے 2018 میں انسانی حقوق کی خلاف ورزی کے طور پر مذمت کی تھی۔

Read more

10ویں کے امتحان میں ٹاپ کرنے والی لڑکی جسے بے جا ٹرول کیا گیا

پراچی نے اتر پردیش بورڈ کے 10ویں جماعت کے امتحان میں 98.5 فیصد نمبروں کے ساتھ ٹاپ کیا۔ انھوں نے کل 600 میں سے 591 نمبر حاصل کیے۔ لیکن بعض لوگ ان کی کامیابی کو سراہنے کی بجائے انھیں شکل و صورت کی بنا پر ٹرول کر رہے ہیں۔

Read more

ایرانی صدر کا دورہ پاکستان: سخت گیر عالم اور ’ڈیتھ کمیٹی‘ کے سابق رکن ابراہیم رئیسی کون ہیں؟

ایرانی صدر ابراہیم رئیسی آج پاکستان کے تین روزہ دورے پر اسلام آباد پہنچ رہے ہیں۔ ایرانی صدر کا سنہ 2021 میں صدر منتخب ہونے کے بعد سے پاکستان کا یہ پہلا دورہ ہے جسے خطے کی سیاست پر نظر رکھنے والے ماہرین ایک اہم دورہ قرار دے رہے ہیں۔

Read more

سہیل احمد اور آفتاب اقبال کی لفظی جنگ: حقیقت کیا ہے؟

لیجنڈ کامیڈین و اداکار سہیل اور معروف ہوسٹ آفتاب اقبال کے درمیان سوشل میڈیا پر لفظی جنگ شدت سے جاری ہے، سہیل احمد نے احمد علی بٹ کی پوڈ کاسٹ پر آفتاب اقبال کے بارے میں اپنی رائے دی جس کے جواب میں آفتاب اقبال نے تقریباً ایک گھنٹے کا وی لاگ کر کے ترکی بہ ترکی سہیل احمد کو جواب دیا جس پر دونوں شخصیات کے چاہنے والوں کو دکھ ہوا، دونوں بڑی شخصیات ہیں، سہیل احمد سٹیج اور

Read more

جمہوریت زندہ ہے، روح موجود نہیں

پنجاب اور دیگر صوبوں میں منعقد ہونے والے ضمنی انتخابات میں مسلم لیگ (ن) کی واضح برتری کی خبریں سامنے آ رہی ہیں۔ تحریک انصاف بظاہر حکمران جماعت کا مقابلہ کرنے میں ناکام ہو گئی ہے۔ البتہ 8 فروری کے عام انتخابات کے بعد دھاندلی اور فارم 47 کے ذریعے جیت کا بیانیہ سر چڑھ کر بول رہا ہے۔ عام انتخابات کے بعد سیاسی ماحول میں سہولت و سکون پیدا ہونے کی امید پوری نہیں ہوئی۔ دلچسپ پہلو یہ ہے

Read more

پاکستان کی تاریخی سفارتی جست

صحافت کے دور ’زوال‘ میں آنکھیں کھول کر کالم نگاری کی شد بد حاصل کرنے والے ایک یار عزیز نے پنڈورا باکس کھولنے کی کوشش کی ہے لیکن برادر محترم وجاہت مسعود نے مولانا مودودی علیہ رحمہ کی پیروی میں خاموشی کا مشورہ دیا ہے کہ مولانا کی زبان یا قلم سے کبھی کوئی سوقیانہ بات نہیں نکلی۔ کبھی انھوں نے کسی مخالف کو شیطان قرار دیا نہ طوائف جیسے لفظ سے اپنے قلم کو آلودہ کیا۔ یہ طرز تکلم

Read more

ترقی اور بقائے باہمی کے لئے جدید سیکولر نصاب تعلیم ناگزیر

موجودہ دنیا کو ایک گلوبل ولیج (Global Village) کہا جاتا ہے۔ ذرائع مواصلات اور آمد و رفت کی تیز رفتار ترقی اور جدید سہولتوں نے فاصلوں اور مسافتوں کو اتنا کم، آسان اور برق رفتار بنا دیا ہے۔ کہ دنیا کہ ایک حصے سے دوسرے حصے تک پہنچنے کے لئے ہزاروں کلومیٹر کا سفر طے کرنے لئے چند گھنٹے ہی درکار ہوتے ہیں۔ ماضی میں جس کو طے کرنے کے لئے کئی کئی ماہ بلکہ کئی کئی سالوں پر محیط

Read more

کراچی میں ایک دوست کے نام دہلی سے مکتوب

کراچی میں مقیم اپنے دوست رضوان طاہر مبین کے ایک خط کا جواب جو انھیں چار سال قبل لکھا گیا تھا۔ اس میں چونکہ امن سے محبت اور جنگ سے نفرت کی بات کہی گئی ہے اس لیے اس خط کو افادہ عام کے لیے شائع کیا جا رہا ہے تاکہ زیادہ سے زیادہ لوگ اسے پڑھ سکیں، یوں بھی لکھنے والے کے قلم سے کوئی چیز نکل جاتی ہے تو پھر وہ اس کی اپنی ملکیت نہیں رہ جاتی

Read more

کیا مصری سیریز ’حشاشین‘ میں حسن بن صباح کی تصویر کشی تاریخی اعتبار سے درست ہے؟

تاریخی حوالوں کی طرح اس سیریز میں بھی اس گروہ کو دہشت گردی اور ’مسلح قتل سکواڈ‘ کا بانی دکھایا گیا ہے۔ تاہم یہ ایک ایسا الزام ہے جسے اسماعیلی مسترد کرتے ہیں اور کہتے ہیں کہ اس گروہ کے طریقوں میں جدید دہشت گردوں کے ساتھ کوئی مماثلت نہیں ہے کیوں کہ انھوں نے عام لوگوں کو نشانہ نہیں بنایا تھا۔

Read more

’یوگا گرو‘: بخار سے لے کر کینسر جیسی موذی بیماریوں کے ’قدرتی ادویات سے علاج‘ کے دعویدار بابا رام دیو اب کیوں تنقید کی زد میں ہیں؟

مشہور انڈین یوگا گرو بابا رام دیو کے دنیا بھر میں لاکھوں پیروکار ہیں تاہم ان کی ساکھ کو اس وقت دھچکا لگا ہے جب انڈیا کی سپریم کورٹ نے انھیں یہ جھوٹا دعویٰ کرنے پر معافی مانگنے کا حکم دیا ہے کہ ان کی کمپنی کی مصنوعات سنگین بیماریوں کا ’علاج‘ کر سکتی ہیں۔

Read more

اسلامی معاشرے زوال پذیر کیوں ہیں؟

اسلامی معاشرے سے وابستہ بہت سے سوال جواب طلب ہیں۔ ایسا کیوں ہے کہ پچھلے سات آٹھ سو سالوں میں مسلمانوں کا سائنس اور دوسرے علوم کی ترقی میں کوئی حصہ نہیں ہے؟ ایسا کیوں ہے کہ کسی اسلامی ملک میں پائیدار جمہوری نظام موجود نہیں؟ ایسا کیوں ہے کہ کسی اسلامی ملک میں ایسے انصاف کا نظام موجود نہیں جس کی شفافیت پر کوئی سوال نہ ہو؟ ایسا کیوں ہے کہ اسلامی دنیا میں وہ تخلیقی سوچ نظر نہیں

Read more

نیر اقبال علوی: معاصر حالات کا ترجمان

نیر اقبال علوی سے میرا تعارف ان کے مجموعے ’جہان رنگ و بو‘ کے توسط سے ہوا۔ اس مجموعے میں مقامی اور عالمی صورت احوال کی جو عکاسی کی گئی ہے اس کی توقع کسی ماہر اور مشاق قلم کار ہی سے رکھی جا سکتی ہے جن کا فن پختہ اور فکری کینوس وسعت کا حامل ہو۔ انھوں نے اردو ادبی منظر نامے کو اپنے افسانوں کے کئی نمایاں مجموعوں (باؤلے کتے، پاگل خانہ، می رقصم، عالم سوز و ساز،

Read more

آصف علی زرداری کا کارنامہ

2013 سے آج تک آصف علی زرداری ایک تنہا شخص پوری ریاست کا ناپسندیدہ شخص ہے۔ 2022 میں کپتان کی ناکامی کے باوجود پی پی پی کو سیاسی میدان میں داخلہ کی جگہ نہ دینے کا فیصلہ کیا گیا۔ کارکن 24 گھنٹے آصف علی زرداری کے گھوڑے پر چڑھ کر اسے بجاتے رہتے ہیں۔ کبھی غور کیا ہے کہ اگر وہ اسٹیبلشمنٹ کی ایک بات سن لے تو تمہاری بک بک سے بے نیاز ہو جائے اور میڈیائی نوٹنکی اور

Read more

ما بعد جدیدیت میں پر امن بقائے باہم کا بیانیہ

کہا جاتا ہے کہ جدیدیت نے سماجی بیانیہ میں مداخلت کیے بغیر مادی ساختیات کو سائنسی بنیادوں پر استوار کرنے کی کوشش کی۔ سیکیولرازم کے نام پر کاروبار ریاست کا بیانیہ کبیر سے علیحدگی اس کا بین ثبوت ہے۔ ہر سماج کا اجتماعی بیانیہ اس کی تاریخ، اعتقاد اور روابط کا احاطہ کرتا ہے اور یہ اس کی اپنی کہانی ہوتی ہے۔ چلن یہ ہے کہ اس کہانی کی صداقت کے شواہد نہیں مانگے جاتے مگر ایقان غیر متزلزل ہوتا

Read more

کاریزوں میں بہتا پانی

علامت جب واضح ہو تو علامت نہیں رہتی اور علامت جب چھپی ہوئی یا محتاج ابلاغ ہو تو ملامت نہیں ہوتی البتہ اگر تنقید کی نئی تھیوری کے مطابق اس کو ڈسٹرکٹ کر کے اس کے مترادفات کے مترادفات پر غور کیا جائے تو یہ کاریز، کاریز نہیں بلکہ انسانی رگوں سے مشابہ اور اس میں بہتا پانی انسانی خون کی صورت میں دکھنے لگتا ہے۔ اور پھر جب یہ کاریز اجتماع کی حالت میں ہو تو یہ پورے سماج

Read more

پاکستان کا دفتر خارجہ ”دفتر جائزہ” بن چکا ہے

عالمی تنہائی کا شکار پاکستان کے دفتر خارجہ کی عالمی معاملات میں لاتعلقی اور پاکستان کی عالمی سفارت کاری میں مسلسل ناکامی سے عوام پاکستان میں تشویش کی لہر دوڑ گئی ہے۔ محض دو سال قبل ہی موثر ترین کردار ادا کرنے والا دفتر خارجہ اچانک ”دفتر جائزہ ” بن چکا ہے، جس کا کام محض اندرونی و بیرونی صورتحال پر جائزہ لینا ہے اور جائزے کے نتائج  تک بھی جاری نہیں کیے جاتے۔ عالمی معاملات میں ممالک اپنی پوزیشن

Read more

پیرانہ سالی اور پولیس

پاکستان کی سیاسی اور صحافتی تاریخ جاننے والے اظہر مسعود سے ضرور واقف ہوں گے، اظہر مسعود چوہدری اس زمانے میں ٹی وی رپورٹنگ کیا کرتے تھے جب پاکستان میں اکلوتا پی ٹی وی تھا، اظہر مسعود نے پارلیمانی رپورٹنگ بھی کی، وہ کئی وزرائے اعظم اور صدور کے ساتھ بیرونی دوروں میں شامل رہے، انہوں نے بھٹو اور بھٹو کے بعد آنے والے حکمرانوں کو بہت قریب سے دیکھا، پی ٹی وی میں ترقی کرتے کرتے کنٹرولر نیوز کے

Read more

امریکہ نے پاکستان کے بیلسٹک میزائل پروگرام کے چار سپلائرز پر پابندی کیوں لگائی؟

امریکہ نے چین کی تین اور بیلاروس کی ایک کمپنی پر پاکستان کے میزائل پروگرام کی تیاری اور تعاون کرنے کے الزام میں پابندیاں عائد کرنے کا اعلان کیا ہے۔ امریکی محکمہ خارجہ کے ترجمان میتھیو مِلر کی جانب سے جاری کردہ بیان میں کہا گیا ہے کہ ’امریکہ ان چار کمپنیوں کو نامزد کر رہا ہے جو بڑے پیمانے پر تباہی پھیلانے والے ہتھیاروں اور ان کی ترسیل میں ملوث رہے ہیں۔

Read more

دولت کی عظیم منتقلی جو نوجوانوں کو ’کچھ کیے بغیر‘ ارب پتی بنا رہی ہے

سنہ 2009 کے بعد 30 سال سے کم عمر کے تمام ارب پتی نوجوانوں کو یہ بہت بڑی دولت وراثت میں ملی ہے۔ اس اشاعت میں 33 سال یا اس سے کم عمر کے 25 ارب پتیوں میں سے صرف سات نے اپنی دولت خود بنائی ہے۔

Read more

کینیڈا میں چار سو کلو خالص سونے اور لاکھوں ڈالر کی چوری کے کیس میں گرفتاریاں: ’منظم گروہ نے یہ سب نیٹ فلکس سیریز سٹائل میں کیا‘

400 کلو سونے کی وہ چوری کے جس کے لیے چوروں نے ٹرک کا استعمال کیا، اب ایک سال کے بعد اس گروہ کا ایک فرد کیسے پولیس کے ہتھے چڑھا؟

Read more