عرب میں بطور چیلنج خانہ کعبہ پر لٹکائے گئے شاہکار قصیدے (سبعہ معلقات) دوسرا حصہ

مضمون کے آخری حصے میں سبعہ معلقات کے شعراء کا تعارف اور ان کے کلام کے موضوعات کا مختصراً جائزہ لیا جا رہا ہے۔ سبعہ معلقات کے پہلے شاعر ”امرؤ القیس (م 539 ) کا پورا نام ابو الحارث حندج بن حجر الکندی تھا یہ نسلاً قحطانی تھا اسے الملک الغلیل یعنی گمراہ بادشاہ اور ذوالقروح یعنی زخموں والا بھی کہا جاتا تھا۔ امرؤ القیس نے شاعری میں بعض ایسی اصناف اور موضوعات متعارف کروائے جس کی مثال اس سے

Read more

فرانسس بیکن کا مضمون: تعلیم

Title of Essay: Of Studies Author: Francis Bacon مترجم : حسیب ارشد مطالعہ (حصول) حظ، زیبائش اور (فروغ) استعداد کا ذریعہ ہے۔ خلوت اور گوشہ نشینی میں حظ انگیز ہے۔ گفتگو کی زینت ہے۔ اور کاروبار (حیات) کی فیصلہ سازی و انجام دہی میں معاون ہے۔ اگرچہ ماہر شخص کام کی انجام دہی اور شاید جزئیات میں طاق ہوتا ہے لیکن جامع صلاح و تجویز، منصوبہ سازی اور معاملات کی تنظیم کے لیے تعلیم یافتہ شخص ہی بہترین ہوتا ہے۔

Read more

اپریل میں فول یا پھول

لاہور کی ٹھنڈی سڑک (مال روڈ) سے گزرتے ہوئے راحت بیکرز سے محض چند میٹر کی دوری پہ یکم اپریل کو اچانک سے فون کی گھنٹی بجنے لگی۔ دوسری طرف سے مژدہ سنایا گیا کہ پاکستان کی ایک بہترین نجی کمپنی میں کام کرنے کا موقع مل رہا ہے تو فلاں تاریخ تک دفتر آ جائیں اور ملازمت کے باقاعدہ آغاز سے قبل کی ضروری رسمی اور کاغذی کارروائیاں پوری کر لیں۔ دل بلیوں اچھل پڑا کہ کیا ہی زبردست

Read more

نائن الیون سے قبل امریکہ میں دہشتگردی کا سب سے بڑا حملہ جس میں سابق فوجی ملوث تھے

یہ حملہ حکومت مخالف انتہا پسندانہ عقائد سے متاثر ہو کر کیا گیا تھا اور اس بم دھماکے میں 168 افراد ہلاک اور سینکڑوں زخمی ہوئے تھے۔ اس وقت تک یہ امریکہ میں دہشت گردی کا سب سے مہلک حملہ تھا۔ یہ امریکی سرزمین پر کسی امریکی کی طرف سے کیا گیا آج تک کا سب سے ہولناک حملہ ہے۔

Read more

صدر کی تقریر اور قومی اتفاق رائے کا جنازہ

صدر مملکت آصف زرداری نے پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں سیاسی ہم آہنگی پر زور دیا ہے اور کہا کہ اب ہم وقت ضائع نہیں کر سکتے۔ ہمیں ایک نئے باب کا آغاز کرنا ہو گا۔ اس دوران میں تحریک ارکان کے ارکان کی شدید ہنگامہ آرائی جاری رہی اور وہ عمران خان کی تصویر والے بینر اٹھا کر اسپیکر کی نشست کے سامنے احتجاج کرتے رہے۔ ان میں عمران خان کی رہائی کا مطالبہ سر فہرست تھا۔ کسی بھی

Read more

جس کی لاٹھی اس کا پاکستان

پاکستان میں اداروں کا تصادم کوئی نئی بات نہیں ہے۔ تاریخ پر نظر رکھنے والے افراد اس بات سے بخوبی واقف ہوں گے کہ یہ تصادم کبھی اپنی طاقت کی دھاک بٹھانے کے لیے، کبھی ذاتی انا کی تسکین کی خاطر، تو کبھی ذاتی مفادات کے تحفظ اور حصول کے لیے وقوع پذیر ہوتے ر ہے ہیں۔ گزشتہ دنوں صوبہ پنجاب کے ضلع بہاول نگر میں بھی کچھ ایسے ہی عوامل پنجاب پولیس اور پاک فوج کے درمیان ایک ناخوش

Read more

تعلیمی نصاب اور ریاستی بیانیہ

تعلیم کسی بھی معاشرے میں تبدیلی کا سب سے بڑا عنصر ہے۔ پسماندہ ممالک میں تعلیم کے شعبے پر سرمایہ کاری کی سب سے زیادہ ضرورت ہوتی ہے۔ ریاستی نگرانی کے تحت تشکیل دیا جانے والا نظامِ تعلیم اور ریاستی سرپرستی میں ترتیب دیا جانے والا نصاب تعلیم ریاستی بیانیے کا آئینہ دار ہوتا ہے۔ ریاستی بیانیہ ہمیشہ سے ریاست کے نظام الامور ہی مرتب کرتے چلے آرہے ہیں۔ جہاں ریاست کی باگ ڈور اُسکی عوام کے ہاتھوں میں ہوتی

Read more

ملکہ کوہسار مری کی شان سلیم شوالوی کی خوشگوار یادیں

یہ نصف صدی کا قصہ ہے۔ دوچار برس کی بات نہیں زمانہ طالبعلمی میں عالم شباب میں میرا مری آنا جانا لگا رہتا تھا۔ بعض اوقات پورا سیزن ہی مری گزار دیتا تھا لیکن پیشہ صحافت نے نہ صرف مجھ سے سیر سپاٹا چھین لیا بلکہ اسلام آباد سے چند کلومیٹر کے فاصلے مری جانا بھی ممکن نہ رہا اور جب کبھی مری میں پیشہ ورانہ مصروفیات کے باعث جانا ہوا تو مال روڈ پر مٹر گشت کیے بغیر ہی

Read more

فرانس کے بارے میں چند دلچسپ حقائق

1: فرانس زمینی رقبے کے اعتبار سے یورپین یونین کا سب سے بڑا ملک ہے۔ اس کا حدود اربعہ بہت متنوع ہے اور یہاں فرینچ ریوئیرا کے ساحلوں سے لے کر ایلپس کی برف پوش چوٹیاں اور بورڈو کے طویل ونیارڈ (انگور کے باغات) پائے جاتے ہیں۔ 2: فرانس کی قومی زبان فرانسیسی ہے جسے ”سفارت کاری کی زبان“ بھی کہا جاتا ہے۔ دلچسپ امر تو یہ ہے کہ برطانیہ اور فرانس کے درمیان رقابت اور جنگوں کی تاریخ کے

Read more

یوکرین جنگ میں 50 ہزار روسی فوجیوں کی ہلاکت: وہ محاذِ جنگ جہاں روسی فوجی اوسطاً دو ماہ بھی زندہ نہیں رہ پا رہے

یوکرین کے ساتھ جنگ میں ہلاک ہونے والے روسی فوجیوں کی تعداد 50 ہزار سے تجاوز کر گئی ہے۔ بی بی سی اس بات کی تصدیق کرسکتا ہے کہ اس جنگ کے آخری 12 مہینوں میں روسی فوجیوں کی ہلاکت کی تعداد تنازع کے پہلے سال کی ہلاکتوں کے مقابلے میں 25 فیصد تک بڑھی ہیں، مگر اس کی وجوہات کیا ہیں؟

Read more

استاد: غلام سے نوکر تک

استاد کے سماجی مرتبے کے بارے جتنے اقوال، حکایات اور قصے مشہور ہیں یہ سب کے سب فرضی ہیں۔ اگر ان میں کچھ حقیقت ہے بھی تو جزوی اور وقتی نوعیت تک محدود ہے۔ حقیقت یہ ہے کہ پوری انسانی تاریخ میں استاد کا سماجی مرتبہ زیر التوا رہا ہے۔ ہم استاد کو پیغمبر، گرو، پروہت، پادری اور مذہبی علماء سے جوڑ کر ایک بہت بڑا مغالطہ پیدا کرتے ہیں۔ پیغمبروں کا تو معاملہ ہی الگ ہے۔ مذہبی علماء پادری،

Read more

ایلون مسک اور ’ناقابل فہم‘ 56 ارب ڈالر تنخواہ کا تنازع: ’چھ سال سے ان کو کام کے بدلے کوئی پیسہ نہیں ملا‘

یہ معاملہ اتنا پیچیدہ نہ ہوتا اگر اس میں عدالت مداخلت نہ کرتی۔ جنوری میں ایک ایلون مسک کے لیے تعین کردہ تنخواہ کو ایک عدالت نے مسترد کر دیا تھا جہاں جج نے اسے ’ناقابل فہم رقم‘ قرار دیا تھا۔

Read more

اصغر ندیم سید کی کتاب پھرتا ہے فلک برسوں

اصغر ندیم سید بلاشبہ کسی تعارف کے محتاج نہیں۔ ان کی پہچان ڈرامہ نگاری ہے۔ لیکن انہوں نے جس صنف کو چنا، اس میں اپنے جوہر دکھائے۔ تقریباً فکشن کی تمام اصناف میں انہوں نے تخلیقی صلاحیتوں سے اپنا لوہا منوایا۔ خاکوں پر مشتمل یہ کتاب جو ”پھرتا ہے فلک برسوں“ کے نام سے ہے، اپنی خاص انفرادیت رکھتی ہے۔ کردار کو خوامخواہ رومانوی نہیں بنایا گیا، بلکہ جیسا کہ سید صاحب نے جس کو دیکھا، وہ ہمارے سامنے پیش

Read more

تاریخ کا دوسرا صفحہ

ڈیورنڈ لائن : جسے آج تک افغانستان نے تسلیم نہیں کیا جو قیامِ پاکستان کی وجہ بھی بنی ڈیورنڈ لائن بارے بہت سی کتابیں اور مقالے لکھے گئے ہیں۔ ان میں ایک European Foundation for South Asian Studies (EFSAS) , Amsterdam نے بھی شائع کیا ہے جس کا عنوان ہے ؛ The Durand Line – A razor ’s edge between Afghanistan & Pakistan اس کے علاوہ ایک مقالہ جسے ارکا بسواس نے Durand Line: History, Legality & Future کے عنوان

Read more

اپُن کا کرانچی (3)

(کراچی کا ایک دل چسپ احوال پیش خدمت ہے۔ یہ نہ تو تحقیقی مقالہ ہے نہ کوئی سرکاری گزٹ۔ دیکھی، پڑھی اور سنی گئی باتوں پر لکھا ایک مضمون ہے۔ طویل اور معلوماتی۔ کراچی شہر کو سمجھنے میں اور اس پر مزید تحقیق کرنے میں اس سے یقیناً ’مدد ملے گی۔ ہمارے دیوان صاحب کراچی کے باسی ہیں۔ ہوم ڈپارٹمنٹ، مجسٹریسی، ڈسٹرکٹ انتظامیہ، کے ایم سی، جیل ایڈمنسٹریشن، ٹرانسپورٹ، محکمہ زراعت اور ریونیو۔ کراچی کے تقریباً ہر انتظامی محکمے سے

Read more

اسرائیل پر حملے سے ایران کو فائدہ ہوا یا نتن یاہو کو؟

ایران کی جانب سے براہ راست اسرائیلی سرزمین پر کیے جانے والے حملے کی بعد پیدا ہونے والی صورتحال پر مبصرین کا کہنا ہے کہ اس معاملے میں ہار جیت تو کسی ملک کی نہیں ہوئی لیکن دونوں ممالک نے کچھ نہ کچھ فائدہ ضرور حاصل کیا ہے۔

Read more

عباس ابنِ فرناس: پرندوں جیسے پر باندھ کر فـضا میں اڑنے والے پہلے انسان کون تھے؟

اپنے فارغ وقت میں عباس ابن ِفرناس اکثر غور کرتے کہ آخر پرواز میں کیا خرابی تھی جس کی وجہ سے انھیں چوٹ لگی۔ ان کی سمجھ میں یہی آیا کہ پرندے پرواز اور لینڈنگ کے وقت اپنی دم کا استعمال کرتے ہیں۔ انھیں اپنی اس غلطی کا احساس شاید آخری سانس تک رہا۔

Read more

عالمی سامراج، امریکی چودھراہٹ اور نیٹو کا مخدوش مستقبل؟

عالمی سرمایہ داریت کئی بحرانوں سے دوچار ہے، جن میں سر فہرست نا ختم ہونے والی جنگیں ہیں۔ پوری دنیا گویا ان جنگوں کی گرفت میں ہے اور اقوام ِ متحدہ بیچارگی کی صورت لیے بے بس دکھائی دیتی ہے۔ المیہ یہ ہے کہ دو برس قبل روس کے یوکرین پر حملے سے دنیا بہت تیزی سے بدل رہی ہے بلکہ بدل چکی ہے۔ بالخصوص ریاست ہائے متحدہ امریکہ اور یورپ کئی مسائل سے دوچار ہیں اور یوں محسوس ہوتا

Read more

نصاب میں جھوٹ کس طرح داخل ہوتا ہے؟

یونیورسٹی میں بچوں کو تاریخ پڑھانا تو شاید مشکل کام نہیں لیکن تاریخ کا دفاع کرنا نہایت مشکل کام ہے۔ بچے یونیورسٹی سے قبل ریاست کی جانب سے جاری کردہ ٹیکسٹ بکس تک محدود علم کے ساتھ اپنے علمی سفر کو جاری رکھے ہوتے ہیں۔ جس میں ریاست اپنے وسیع تر قومی مفاد کے پیش نظر ایسی تاریخ مرتب کرتی ہے جس سے ہم آہنگی، مفاہمت، حب الوطنی اور ریاستی اکائیوں کے مابین مضبوط تعلق پیدا ہو۔ اس مقصد کے

Read more

لاہور اور کراچی کا ایک تقابلی جائزہ

2020 میں کراچی چھوڑ کر لاہور ہجرت کی تو ایسا لگتا تھا کہ بقیہ عمر ساری شہرِِ جاناں کا غم کھا جائے گا۔ اور کچھ حد تک ایسا ہوا بھی۔ سو ایک ڈیڑھ سال تک ہمیں اپنے شہرِِ گزشتہ کا ہجر دیمک کی طرح کھاتا رہا مگر رفتہ رفتہ جذبات ماند ہوئے اور عقل انگڑائیاں لے کر اُٹھی تو حقائق پر غور شروع کیا۔ الغرض آج کی تاریخ میں کراچی اور لاہور کا تقابل کرنا ہو تو ہمارے چند معروضی

Read more

کل داخلہ، پرسوں آپریشن!

فائل پہ کچھ لکھتے ہوئے سر اٹھائے بغیر ڈاکٹر نے اپنی کرخت آواز میں کہا۔ کل داخل ہو جانا، پرسوں سیزیرین کریں گے۔

چلیں جی اگلا مریض۔ اور سامنے بیٹھی جواں سال لڑکی پوچھ ہی نہ سکی کہ کیوں؟ ایسا بھی نہیں تھا کہ لڑکی ان پڑھ جاہل تھی۔ لارنس کالج میں پڑھانے والی کو ڈاکٹر نے موقع ہی نہیں دیا کہ وہ سوال کرتی۔

یہ ہماری آپا تھیں۔

ہم ایف ایس سی کے بعد سکول میں پڑھا رہے تھے۔ میڈیکل کالج میں داخلے کا پروانہ بھی مل چکا تھا بس انتظار تھا اس خط کا کہ کلاسز کب شروع ہونی ہیں۔

Read more

مسلم ملک اُردن نے اسرائیل پر داغے گئے ڈرون کیوں مار گرائے اور یہ ملک تاریخی اعتبار سے کہاں کھڑا ہے؟

اسرائیل کو ایران کے حملے سے محفوظ رکھنے کے لیے جہاں مغربی ممالک بشمول امریکہ، برطانیہ اور فرانس سامنے آئے وہیں ایک عرب مسلم ملک اُردن بھی ایرانی ڈرونز اور میزائلوں کو پسپا کرنے کی خبروں کے باعث پاکستان سمیت دنیا کے متعدد مسلم ممالک میں تنقید کی زد میں ہے۔ اُردن کہاں واقع ہے اور یہ ملک تاریخی اعتبار سے کہاں کھڑا ہے؟

Read more

تقسیم ہندوستان میں لاہور پر کیا گزری

لاہور کو اگر تاریخی طور پر دیکھا جائے تو یہ شہر بیک وقت بدقسمتی اور خوش بختی کا استعارہ ہے۔ خوش قسمت یوں کہ یہ ہزاروں سال سے تہذیب و تمدن کا گہوارہ ہے اور بدقسمت ایسے کہ مختلف ادوار میں کئی ایک حملہ آور حکمرانوں کی منشا کے مطابق سیاسی، سماجی، مذہبی، معاشی اور نظریاتی رنگ بدلتا رہا ہے۔ اس خوش قسمتی اور بد قسمتی کے درمیان میں ایک بات تو قابل ذکر ہے کہ لاہور نے اپنا مرکزی

Read more

دوارکا: ہندوؤں کاایک متبرک مقام

دوارکا ، شمال مغربی بھارت  میں گجرات کا ایک صدیوں پرانا شہر ہے۔ یہ شہر دریائے گومتی کے دائیں کنارے پر اوکھمنڈل جزیرے کے مغربی کنارے پر واقع ہے۔آبادی کے لحاظ سے یہ ایک چھوٹا شہر ہے۔ ہندوؤں کے مذہبی نقطۂ نظر سے یہ شہر ایک اہم مقام  رکھتاہے۔ دوارکا کا  ایک تعارف قدیم دور میں  لارڈ کرشنا کی وجہ سے بھی ہے۔ تاریخی حوالوں کے مطابق اسے  گجرات کا پہلا دارالحکومت مانا جاتا ہے۔اس شہر کے نام کا لفظی

Read more

اسرائیلی ناکامیاں

اس سال عید الفطر ایک غمزدہ ماحول میں منائی گئی۔ فلسطینیوں کا خون ارزاں عید کے بابرکت موقع پہ بھی بہتا رہا، بچے و خواتین گاجر مولی کی طرح کٹتے رہے، مگر عسکری طور پہ یا عالمی تعلقات کے تناظر میں ہم آج جائزہ لیتے ہیں کہ اسرائیلی ناکامیوں کی وجوہات کیا تھیں کہ سات ماہ کے بے رحمانہ آپریشن کے باوجود کوئی بامقصد کامیابی کیوں حاصل نہ ہو سکی بلکہ یہ اس کی عالمی تنہائی اور سفارتی سبکی کا

Read more

’خدا نے کائنات کو تخلیق نہیں کیا‘: سائنسدان سٹیون ہاکنگ

نوٹ: سٹیون ہاکنگ کی کتاب BRIEF ANSWERS TO BIG QUESTIONS سے لیے گئے ایک باب کی تلخیص اور ترجمہ جدید سائنس نے ان سوالوں کے جواب دینے شروع کر دیے ہیں جو ایک طویل عرصے تک مذہب کے دائرہ اختیار میں تھے۔ مذہب نے ان سوالوں کے جواب دینے کی کوشش کی تھی جو ہم سب انسان اپنے آپ سے پوچھتے ہیں ہم اس دنیا میں کیوں آئے ہیں؟ ہم یہاں کہاں سے آئے ہیں؟ اور کائنات کو کس نے

Read more

حافظ نعیم الرحمٰن۔ نوید سحر

حافظ نعیم الرحمن جماعت اسلامی پاکستان کے چھٹے امیر منتخب ہو گئے ہیں۔ جماعت اسلامی کے 46 ہزار میں سے 82 فیصد ارکان نے خفیہ رائے شماری کے ذریعے 5 سال کے لئے اپنا امیر منتخب کیا ہے۔ کوئی انتخابی مہم چلائی گئی اور نہ ہی کوئی ہنگامہ آرائی دیکھنے میں آئی۔ جماعت اسلامی کے ارکان کی بھاری تعداد نے خاموشی سے اپنے ووٹ کا حق استعمال کیا۔ راشد نسیم کی سربراہی میں قائم الیکشن کمیٹی کے ارکان نے ووٹوں

Read more

’ارتعاش مابعد‘ کی زد میں آیا ایوان بالا

پانامہ سے اقامہ کشید کرنے، نواز شریف کو اپنی ”خود سر“ بیٹی کے ہمراہ جیل میں ڈالنے اور 2018 میں آر۔ ٹی۔ ایس کی گردن دبوچ کر پراجیکٹ عمران خان کو پایہ تکمیل تک پہنچانے والے تمام کرتب کار آج بھی کامرانی کے احساس سے سرشار اپنی پرتعیش آسائش گاہوں میں آسودگی بخش زندگی کے مزے لے رہے ہیں لیکن پاکستان اتنے بڑے ریکٹر سکیل کے زلزلے کی تباہ کاریوں کی زد میں آیا کہ ملبہ سمیٹنے میں نہیں آ

Read more

ایران نے اسرائیل کا کتنا نقصان کیا؟

طوفان الاقصی کے بعد ایک قیامت تھی جو غزہ پر ٹوٹی۔ جتنا ظلم بڑھ رہا تھا لوگ اُسی قدر مدد کے لئے ایران کو پکار رہے تھے۔ سب یہی سوچ رہے کہ اسرائیل کو جواب دینے میں ایران کی طرف سے اتنی تاخیر؟ البتہ جو لوگ پلاننگ اور اسٹریٹیجک کے فرق کو سمجھتے ہیں انہیں یہ تاخیر بالکل محسوس نہیں ہوئی۔ اُن کے لئے یہ تاخیر معمول اور توقع کے عین مطابق تھی۔ ہوئی تاخیر تو کچھ باعثِ تاخیر بھی

Read more

کیا سائنس مذہب کی مخالف ہے؟

اسی سے ملتا جلتا سوال یہ ہے کہ کیا سائنسی سوچ الحاد کی طرف لے جاتی ہے؟ یہ کسی بھی سوسائٹی کے لیے بے حد اہم سوال ہیں۔ دنیا میں قائم بیشتر معاشروں کی اقدار مذاہب پر قائم رہی ہیں اور آج بھی ایسا ہی ہے۔ ان سوالات میں یہ سوچ پوشیدہ ہے کہ کسی معاشرے میں سائنس اور مذہب یکجا نہیں رہ سکتے۔ یہ سمجھا جاتا ہے کہ ایک ایسا معاشرہ جہاں سائنسی سوچ نمایاں ہو وہاں مذہب کی

Read more

تعصب، سٹیریوٹائپ اور امتیازی سلوک

پیچیدہ دنیا کو سمجھنے کے لیے انسانی دماغ کا یہی المیہ رہا ہے کہ وہ چیزوں کے درمیان مشابہت تلاش کرنے کی کوشش کرتا ہے۔ یہ کوشش کبھی کارگر ثابت ہوتی ہے تو کبھی خونریزی کی شکل اختیار کرتی ہے۔ اس حقیقت کو بھی جھٹلایا نہیں جاسکتا کہ اسی خوبی کی بدولت ہی انسان نے اپنے کاگنیشن کے مدارج طے کیے ہیں۔ دماغ کے سامنے والے حصے کو prefrontal cortex کہا جاتا ہے۔ اس حصے کا کام بشمول دیگر کاموں

Read more

کتاب : ”چار آدمی“

مصنف: ”ڈاکٹر محمد امجد ثاقب“ تجزیہ: عرفان علی ڈنور میں نے چند کتابیں منگوائیں، ان میں یہ ایک کتاب کا عنوان تھا ”چار آدمی“ حقیقت تو یہی ہے کہ مجھے جن ناموں کا تذکرہ تھا اس کتاب کے سر ورق پر ان کی وجہ سے بہت معتبر کتاب محسوس ہوئی اور میں نے ازخود کشش محسوس کی۔ کتاب خریدنے کے بعد کئی دن یا ایک دو ماہ یہ کتاب کچھ مصروفیات کے باعث اور پہلے سے جاری شدہ زیر مطالعہ

Read more

خیراتی ہجومیہ، فتاویہ، پلاٹستان

پاکستان اور اسرائیل نظریات کی بنیاد پر بنے۔ اسرائیل نے زوال سے ترقی کا سفر طے کیا جبکہ ہم نے زوال آمادہ قوم کی حیثیت سے شروعات کیں اور زوال پذیری کی حد کو عبور کرنے کے بعد بڑی کامیابی سے زوال یافتہ قوم کے اعزاز کا گولڈن بٹن بھی پا لیا۔ ادھر انڈیا نے آزادی لی تو ہم نے محض پاکستان حاصل کیا جبکہ انگریز بھی ہماری مزید ذمہ داری اٹھانے سے آزاد ہوا۔ ایک طرف ہم نے خودی

Read more

تاریخی مغالطے اور حقاٸق

مادیت کا فلسفہ ہزاروں برس سے ہے اور مادیت اپنی سرشت میں الحاد ہی ہے۔ مادیت کا مطلب یہ ہے کہ کائنات کسی کی تخلیق نہیں ہے، یہ اپنے ہی داخلی قوانین کی وجہ سے متحرک ہے اور ان قوانین کو عقلی طور پر جانا جا سکتا ہے۔ قدیم یونان میں فلسفی مادے کو اول مانتے تھے اور اس کی عقلی تقاضوں کے تحت تعبیر کرتے تھے۔ فلسفیوں کا ایک گروہ ایسا بھی ہے جو مذہبی خدا کو نہیں مانتا،

Read more

عرب میں بطور چیلنج ”خانہ کعبہ“ پر لٹکائے گئے شاہکار قصیدے (سبعہ معلقات) پہلا حصہ

عربی زبان و ادب کی تاریخ کا مطالعہ کیا جائے تو اس میں عہد جاہلیت کی شاعری خصوصاً سبعہ معلقات کو انتہائی منفرد اور اعلیٰ مقام حاصل ہے۔ سبعہ معلقات ان سات قصائد کو کہا جاتا ہے جنہیں اظہار مقبولیت ’شہرت کی غرض سے اور چیلنج کے طور پر خانہ کعبہ پر لٹکایا گیا تھا۔ معلقات کا مطلب بھی لٹکایا جانا ہے۔ سبعہ معلقات پر مزید تحریر کرنے سے پہلے عربی زبان و ادب کی تاریخ پر مختصراً نظر ڈالنا

Read more

غیر پیشہ ورانہ سیاسی روّیے بمقابلہ پیشہ ورانہ غیر سیاسی روّیے

پیشہ ورانہ روّیے غیر سیاسی ہوں گے اور سیاسی روّیے غیر پیشہ ورانہ ہوں گے، بیک وقت دو کشتیوں میں سواری ممکن نہیں۔ پیشہ ورانہ روّیوں کو سمجھنا مشکل نہیں اور سیاسی روّیوں کو سمجھنا آسان نہیں۔ مجھے بہت وقت لگا۔ سمجھ میں یہ آیا کہ سیاسی نظریہ رکھنا ایک بات ہے اور اس نظریے کی بنیاد پر سیاست کرنا الگ بات ہے۔ یہ بھی سمجھ میں آیا کہ جب سیاسی مفادات وابستہ ہوتے ہیں تو نظریہ کہیں پیچھے رہ

Read more

بہاول نگر اور ذکر میر

پاکستان کے شہر بہاول نگر میں دو باوردی حکومتی اداروں کے درمیان مار پیٹ، ہمارے معاشرے میں بدرجہ اتم موجود ”جس کی لاٹھی اس کی بھینس“ کے اصول کا ادارہ جاتی اظہار ہے۔ ترجمان پنجاب پولیس کے مطابق سوشل میڈیا پر گردش کرنے والی ویڈیوز کو غلط رنگ دے کر یہ تاثر دیا جا رہا ہے کہ شاید پولیس اور فوج کے درمیان کوئی محاذ آرائی ہوئی ہے۔ ترجمان پنجاب پولیس کا کہنا ہے کہ دونوں اداروں کی جانب سے

Read more

نام میں کیا رکھا ہے : کیف الحال سے چوتھا انتخاب

پچیس سال پرانی یہ تحریر اردو ادب کی مزاحیہ صنف میں موجود قحط کو کم کرنے کے لئے لکھی گئی تھی۔ اس کا مقصد نہ تو اہل عرب کی تذلیل ہے اور نہ ان کا مذاق اڑانا بلکہ یہ بتانا ہے کہ وہ بھی ہماری طرح گوشت پوست سے بنے انسان ہیں، جن کے زندگی گزارنے کے اپنے قاعدے قانون ہیں اب ان سے ہماری نا واقفیت کیا کیا گل کھلاتی ہے یہ ہمارا قصور ہے۔ تحریر کہ بعض حصوں

Read more

 سکول کے بعد بچوں کو کیوں پڑھا رہے ہیں؟

جدید دنیا کی ترقی اور استحکام میں تعلیم کا بڑا کلیدی کردار رہا ہے۔ تعلیم انسان کو تہذیب، ترتیب اور ہنر سکھاتی ہے۔ گزشتہ لوگوں کے تجربہ اور مشاہدہ سے روشناس کرتی ہے۔ مستقبل کے امکانات کا پیش خیمہ بنتی ہے۔ اس لیے ترقی یافتہ دنیا میں تعلیم پر بہت زیادہ توجہ دی جاتی ہے اور سب سے زیادہ سرمایہ کاری تعلیم کی میدان میں کی جاتی ہے۔ پاکستان میں برٹش ہندوستان میں رائج کردہ لارڈ میکالے کی منشی بناؤ

Read more

ایران نے اپنے سابقہ اتحادی اسرائیل پر حملہ کیوں کیا؟

یہ پڑھ کر آپ کو حیرانی ہو گی کہ اسرائیل اور ایران سنہ 1979 سے پہلے تک اتحادی تھے تاہم ایران میں اسلامی انقلاب آنے کے بعد سے دونوں ممالک کے درمیان فاصلے بڑھنے لگے کیونکہ اسرائیل کی مخالفت ایرانی حکومت کے بیانیے کا ایک اہم حصہ رہا ہے۔

Read more

کولمبیا کی پرواز 601 جسے 60 گھنٹوں تک ہائی جیک کرنے والے ہائی جیکر کا آج تک کوئی سراغ نہیں ملا

یہ 30 دسمبر سنہ 1973 کی بات ہے۔ طیارے لاک ہیڈ ایل-188 الیکٹرا نے کولمبیا کے شہر پریرا سے ابھی پرواز بھری ہی تھی کہ مسافروں کے لیے ایک نہ ختم ہونے والا ڈراؤنا خواب اس وقت شروع ہوا جب طیارے کی آخری قطاروں پر بیٹھے دو افراد نے ہتھیار نکال لیے اور طیارے کو ہائی جیک کر لیا۔

Read more

اب سب کی نظریں نتن یاہو پر، اسرائیل ایران کے حملوں کا کیا جواب دے گا؟

ایران کے اسرائیل پر حملے کے بعد اب اسرائیل کے پاس اسے جواب دینے کے علاوہ کیا آپشنز ہیں؟ کیا اسرائیل حزب اللہ اور حوثی جنگجوؤں پراپنے حملے جاری رکھے گا یا وہ ایران کو اُس کے حملے کا جواب دے گا؟

Read more

ایرانی حملوں کے بعد اسرائیل ’ناقابل تسخیر‘ نہیں رہا

اسرائیل پر ایران کے ڈرون اور میزائل حملوں کو اگرچہ بڑے پیمانے پر ناکام بنا دیا گیا ہے لیکن اس کے بعد مشرق وسطی میں بڑی جنگ کا خطرہ ہے۔ ایران نے متنبہ کیا ہے کہ اس کی طرف سے بات ختم ہو گئی ہے۔ اس نے یکم اپریل کو دمشق میں اپنے قونصل خانے پر اسرائیلی حملے کا ’بدلہ‘ لے لیا ہے۔ البتہ اگر اسرائیل نے جوابی کارروائی کی تو ایران کا رد عمل سخت اور درشت ہو گا۔

Read more

انڈیا میں انتخابات سے قبل ’ہندوتوا فلموں‘ کی دھوم: کیا فلمیں ووٹرز کو متاثر کرتی ہیں؟

انڈیا میں پچھلے کچھ سالوں میں ہندوتوا پارٹیوں کے نظریے پر مرکوز فلموں کی تعداد میں نمایاں اضافہ ہوا ہے۔ ایسے میں سوال یہ پیدا ہوتا ہے کیا یہ فلمیں ملک میں ہونے والے پارلیمانی انتخابات پر اثر انداز ہو سکتی ہیں؟

Read more

بیماری پرانی ہے یا وجاہت صاحب کا چورن؟

آج سے چند روز قبل "ہم سب” پر محترمی وجاہت مسعود صاحب کا ایک کالم ’مولانا مودودی نے قیام پاکستان کے بعد بھی قائد اعظم کی مخالفت کی‘ شائع ہوا۔ اس کالم کی خوبصورتی یہ تھی کہ کسی لمبی چوڑی تمہید یا تشریح کے بغیر محض ٹھوس حوالوں سے یہ ثابت کیا گیا تھا کہ ابوالاعلیٰ مودودی صاحب محض پاکستان بننے سے قبل ہی نہیں بعد میں بھی قائد اعظم کی مخالفت کرتے رہے تھے۔ ہر کسی کی طرح مودودی

Read more

دی ریئل کیرالہ سٹوری: سعودی عرب میں قید عبدالرحیم کو پھانسی سے بچانے کے لیے 34 کروڑ روپے کہاں سے آئے؟

گذشتہ کئی دنوں سے ‘دی ریئل کیرالہ سٹوری’ کے عنوان سے میڈیا میں دو خبریں گشت کر رہی ہیں جس میں انڈیا کی جنوبی ریاست کیرالہ کے سیکولر کلچر کی جھلک ملتی ہے اور دوسرے میں انسان دوستی کی بڑی مثال سامنے آئی ہے۔

Read more

نوجوان امریکیوں میں خود سوزی کے واقعات میں اضافہ: ’وہ دو زندگیاں جی رہا تھا، خود کشی کی منصوبہ بندی کے علاوہ منگنی کی انگوٹھی بھی خرید رہا تھا‘

بین گذشتہ برس امریکہ میں50,000 خود سوزی کرنے والوں میں سے ایک تھے۔ یہ اب تک امریکہ میں کسی ایک سال میں خود سوزی کرنے والوں کی سب سے زیادہ تعداد بنتی ہے۔ لیکن ماہرین اس بارے میں کیا رائے رکھتے ہیں؟

Read more

بہاولنگر میں پولیس سٹیشن پر فوجی اہلکاروں کا مبینہ دھاوا: ’جو ہوا پورے پاکستان نے دیکھا، اب نوکری کرنے کا دل نہیں چاہتا‘

پاکستان میں گذشتہ دو روز سے سوشل میڈیا پر درجنوں ایسی ویڈیوز زیرِ گردش ہیں جن میں مبینہ طور پر فوجی اہلکاروں کو پنجاب کے شہر بہاولنگر کے ایک تھانے میں پولیس اہلکاروں پر مبینہ تشدد کرتے ہوئے دکھائے جانے کا دعویٰ کیا جا رہا ہے۔ بی بی سی نے اس رپورٹ میں یہ جاننے کی کوشش کی ہے کہ وہ کیا حالات تھے جن کے باعث صورتحال اس نہج پر پہنچی۔

Read more

رحمن اینڈ رحمن: دھوپ کا ٹکڑا اور بادل کی چھائوں

شہر تو سب پیارے ہوتے ہیں، زمین کو آسمان سے ملاتی ہوئی لکیر پر اونچی نیچی مانوس عمارتیں، کہیں برسوں سے خاموش کھڑے پیڑ جن کے نیچے کسی تیز رفتار فلم کے منظر کی طرح بے نیازی سے گزرتے چہرے۔ کہیں ٹھنڈے پانی کے شفاف دھارے، کہیں وسیع شاہراہیں، کہیں بل کھاتی گلیاں، آوازوں سے گونجتے گلیارے، بازاروں میں لین دین کی فکر میں غرق دکاندار۔ مٹی سے پیالے صراحیاں، لکڑی سے سامان راحت اور لوہے سے کارآمد اوزار تراشتے

Read more

آخر جلدی کیا ہے؟

کہتے ہیں کہ ایک انگریز پاکستان کی سیر کرنے آیا۔ وہ ایک پاکستانی گائیڈ کے ہمراہ لاہور کی سیر کر رہا تھا۔ اس دوران جہاں ایک ریلوے پھاٹک بند تھا۔ انگریز نے گاڑی کھڑی کی اور ٹھہر گیا لیکن کیا دیکھتا ہے کہ ایک سائیکل سوار شخص کندھے پر سائیکل اٹھائے ریلوے پھاٹک کراس کر رہا ہے۔ انگریز نے گائیڈ سے پوچھا یہ شخص کیا کر رہا ہے؟ تو اس کے پاکستانی گائیڈ نے انگریز کو بتایا دراصل پاکستانی قوم

Read more

”چراغ زینت“ علمی، ادبی اور صحافتی مضامین کا گلدستہ

کہتے ہیں کتابیں تنہائی کی بہترین دوست، علم ادب کا گہوارہ اور سوچ کے موتیوں کا خزانہ ہوتی ہیں۔ ان میں ادب کی خوشبو، علم کی فراوانی، نظریات کے جال، حال دل کے قصے، زمانوں کا ذکر، قوموں کی تاریخ، اصلاح احوال اور باطنی و خارجی مشاہدات کا عرق شامل ہوتا ہے۔ روز اول سے لے کر تا حال لاکھوں، کروڑوں، اربوں بلکہ کھربوں کتابیں مشق سخن کی بدولت لائبریریوں، گھروں، اسکولوں، کالجوں، یونیورسٹیوں، ریلوے اسٹیشنوں اور ہوائی اڈوں پر

Read more

کہانی باغ کے رنگ

’شجرِ حیات‘ ریاظ احمد کا ناول ہے جسے مارکسی فریم میں ترتیب دیا گیا ہے۔ اسے ایک دور افتادہ مشرقی یورپی فضا کا ناول کہا جا سکتا ہے مگر اپنے نقطۂ نظر بیان کرنے اور تعمیم لانے کے لیے ایک فنتاسی میں رکھا گیا ہے جس کا مکانی دائرہ ’کہانی باغ‘ ہے اور اس کے باسی ’شوق‘ اور ’جنون‘ ہیں یا وہ ’ادراک‘ کہ جس میں کردار کو اپنے ’سایہ‘ ہونے کا اس لیے معلوم ہے کہ اس نے ہزاروں

Read more

شہید صدر اور آزمائش

کسی بھی انقلاب کا محرک کسی ایک مُصلِح کی سوچ ہوا کرتی ہے۔ اس شخصیت کی یہی سوچ دنیا میں ہلچل مچا دیتی ہے۔ یہی سوچ انسانوں میں بیداری لے کر آتی ہے۔ یہی بیداری سبب بنتی ہے کہ ظلم کا تختہ الٹ دے۔ ظلم کی دنیا میں اس طرح کی سوچ رکھنے والوں کی سزا یا تو سر قلم کرنا ہے یا ملک بدر کرنا ہے۔ اہل معرفت اس سوچ کی حامل شخصیت کو مجدد یا مصلح کے نام

Read more

صحرائے تھر کی مشہور و مقبول لوک داستان ڈھولا مارو

صحرائے تھر کی لوک داستانوں میں سب سے زیادہ مشہور و مقبول ڈھولا مارو کی داستان ہے۔ ریت کے ٹیلوں پر جب بھی بڑے بوڑھوں کی مجلس ہوتی ہے، تب بات سے بات نکلتے ہوئے ڈھولا مارو کے ایک دو دوہوں تک ضرور پہنچتی ہے۔ ڈھولا اور مارُو کی محبت کی کہانی مختلف روایتوں میں بیان کی جاتی ہے۔ ایک روایت کے مطابق نرور کے علاقے میں قحط پڑنے پر، راجا نل اور اس کی رانی پنگل کے علاقے میں

Read more

اہل وطن کو سکھ بھری عید مبارک

خوشی کا موسم ہے کہ امت مسلمہ نے اللہ تعالیٰ کی خوشنودی کے لیے رمضان کے روزے رکھے اور تزکیۂ نفس کے عظیم الشان دور سے گزر کر صبر و ایثار کی برکتوں سے فیض یاب ہو رہے ہیں۔ میں سوچ رہا ہوں کہ ایسے میں میرے نوک قلم پر سکھ بھری عید مبارک کی اجنبی سی ترکیب کیوں آئی ہے۔ شاید اس کی وجہ ہمارے بلند مرتبہ انشا پرداز جناب عرفان صدیقی اور کمال کے زباں داں جناب وجاہت

Read more

خلائی جہاز میں کاؤ بوائز، عالمی سرمایہ داریت پر ایک تنقید

دنیا بہت تیزی سے بدلتی جا رہی ہے اور اس تیز بدلتی دنیا کے آپ سنگین مسائل ہیں کہ جن کی پاداش میں ہی زیر نظر مضمون رقم کیا جا رہا ہے۔ لیکن مذکورہ ’سنگین مسائل‘ کی چھان پٹک کرنے اور ان کے اسباب و سد باب جانچنے سے پہلے مضمون کے عنوان پر کچھ سطریں لکھ دینا ناگزیر ہے۔ خلائی جہاز میں کاؤ بوائز بظاہر تو یہ عنوان کسی ہالی ووڈ فلم کا ٹائٹل محسوس ہوتا ہے لیکن دراصل

Read more

کونسلر کی نشست پر ایک ووٹ سے ملنے والی ’متنازع‘ فتح کی کہانی جہاں سے انڈیا کو اس کا پہلا نائب وزیراعظم ملا

انڈیا میں جنگلات میں واقع ایک مندر کی کہانی جہاں صرف ایک پجاری کے ووٹر کے لیے پولنگ سٹیشن قائم کیا گیا۔ انڈیا میں ایک ووٹ کی اہمیت اور طاقت کی چند مثالیں یہاں تحریر کی جا رہی ہیں۔

Read more

سمندر کی گہرائیوں میں موجود معدنی خزانے کے حصول کی دوڑ جس کے باعث عالمی طاقتوں میں کشیدگی بڑھ رہی ہے

دنیا میں گہرے پانیوں میں موجود معدنیاتی ذخائر میں دلچسپی اس وقت بڑھی جب یہ بات سامنے آئے کہ ان کا استعمال دنیا کو ماحول دوست توانائی کی طرف منتقلی میں مدد دے سکتا ہے۔

Read more

ویتنام کے سب سے بڑے بینک فراڈ میں سزائے موت پانے والی ارب پتی پراپرٹی ٹائیکون کون ہیں؟

اس مقدمہ کے اعداد و شمار چونکا دینے والے ہیں۔ ٹرونگ مائی لان پر سائیگون کمرشل بینک سے 44 ارب ڈالر کے قرضے لینے کا الزام ہے۔ استغاثہ کا دعوی ہے کہ ان میں سے 27 ارب ڈالر کی واپسی کا امکان بہت کم ہے۔

Read more

عید کے دن اسرائیلی حملے میں حماس کے سربراہ کے تین بیٹے، چار پوتے پوتیاں ہلاک: مطالبات میں کوئی تبدیلی نہیں آئے گی، اسماعیل ہنیہ

اس جنگ کے دوران اسماعیل ہنیہ کے خاندان کے کسی رکن کی ہلاکت کا یہ پہلا واقعہ نہیں۔ اس سے قبل فروری میں اسماعیل ہنیہ کے ایک اور بیٹے ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ اکتوبر میں ان کے ایک بھائی اور بھتیجے کی ہلاکت ہوئی اور نومبر میں اسماعیل ہنیہ کے ایک پوتے ہلاک ہو چکے ہیں۔

Read more

کیا نتن یاہو پر بڑھتی تنقید اور امریکی دباؤ، غزہ میں حماس اور اسرائیل کے درمیان جنگ روکنے میں مددگار ثابت ہو سکتے ہیں؟

غزہ میں اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ بندی کبھی بھی آسان نہیں رہی اور کئی ہفتوں تک جاری رہنے والی بات چیت کے بعد بھی کوئی معاہدہ نہیں ہو پایا لیکن بین الاقوامی دباؤ بڑھتا جا رہا ہے۔

Read more

چیت کے دکھ کون گن سکتا ہے؟

غالب اچھے رہے، سیدھے سیدھے بتا دیا کہ دل نہیں ورنہ دکھاتا تجھ کو داغوں کی بہار نیز یہ کہ چراغاں کا اہتمام بے معنی ہو چکا کیونکہ کارفرما جل چکا ہے۔ یہ خبر لاہور کی شہری انتظامیہ کو نہیں پہنچی، برسوں سے ان مہینوں میں جشن بہاراں کے عنوان سے جیل روڈ کے ایک پارک نما باغ میں چند اجاڑ دکانیں اور ذوق سے عاری آرائشی نمونے کھڑے کر دیے جاتے ہیں جن میں خوشی کی کم مائیگی یوں

Read more

جیفری چاسر کی پاکستان دشمنی

زمانہ طالب علمی میں پتا چلا کہ جیفری چاسر کو انگریزی ادب کا بابائے آدم کہا جاتا ہے۔ چونکہ وہ دن مطلق جہالت کے دن تھے، لہذا چاسر کی کینٹربری ٹیلز نے بڑا مزا دیا۔ بزرگوں کی دعاؤں کے طفیل کافی عرصہ سے انگریزی اور انگریزوں کے افکار سے دور رہنے کے بعد ادراک کے کچھ نئے پہلو آشکار ہوئے ہیں، اور شدت سے احساس ہوا ہے کہ چاسر ایک فتنہ پرور اور پاکستانی قوم کا کٹر مخالف گورا تھا

Read more

سرکاری تعلیمی ادارے اور سرکار

ماری حکومتیں بھی کیا خوب اہل دانش کے سپرد کی جاتی ہیں جو کسی بھی ادارے میں اصلاح کی بجائے اس ادارے کو بند کرنا ہی اس کا حل سمجھتے ہیں۔ ہر حکومت اپنے مینڈیٹ سے بہت آگے جا کر پنجاب کے بزرگوں کے آخری ایام کا سکون چھین لینا چاہتی ہے۔ اس سلسلے میں سب سے پہلا شکار محکمہ تعلیم بنایا جاتا ہے جو کہ اس امیر طبقے کی آنکھ میں بال کی طرح کھٹک رہا ہے۔ تعلیم کسی

Read more

کاشف رضا اور ایک عورت کا باغ

نئی صدی کے طلوع ہوتے ہی جن نئے تخلیق کاروں نے ادبی منظر نامے پر اپنے دستخطوں کی ایسی فصل سجائی کہ وہ مرکز نگاہ ہو گئے ان میں سید کاشف رضا کو میں بہت نمایاں دیکھتا ہوں۔ پیشے کے اعتبار سے وہ صحافی ہیں اور ایک بڑے میڈیا گروپ سے وابستہ؛مگر ان کی ادبی اور علمی وابستگیوں کا دائرہ متنوع اور نہایت وسیع ہے۔ وہ عمدہ تخلیق کار ہیں ؛ عمدہ اور مختلف۔ شاعری، فکشن، تراجم غرض کون سا

Read more

انور بخش۔ پاکستان کی تاریخ کا ایک تلخ باب

دسمبر 1971 کے ابتدائی ہفتے کی بات ہے پاکستان اور ہندوستان کے درمیان باقاعدہ جنگ شروع ہو چکی ہے مشرقی پاکستان (اب بنگلہ دیش) کی بندرگاہ چٹاگانگ سے آہستہ آہستہ سرمئی رنگ کا ایک جاپانی مال بردار بحری تجارتی جہاز ”ایم۔ وی۔ آشیو مارو“ کھلے سمندر کی طرف بڑھ رہا ہے۔ صبح کے اٹھ بجے ہیں فضا میں خنکی کا عنصر ہے جہاز کا کپتان دیکھتا ہے کہ دو تیز رفتار کشتیاں جہاز کی طرف بڑھ رہی ہیں۔ جہاز ساکت

Read more

برطانیہ کے ایک منفرد ٹیکسی ڈرائیور

پاکستان میں ٹیکسی ڈرائیوروں کے عمومی رویوں پر سب مسافر شاکی رہتے ہیں۔ ویسے پاکستان میں اب پرانی روایتی ٹیکسیاں خال خال ہی نظر آتی ہیں کیونکہ اب اوبر اور کریم جیسی کمپنیوں نے ٹیکسی کا کاروبار سنبھال لیا ہے۔ موجودہ دَہائی میں بہت سے بیرون ممالک کا سفر کرنے کا اتفاق ہوا۔ یورپ مشرق وسطی اور مشرق بعید کے ممالک کی سیر کرنے کے دوران ٹیکسیوں پر بہت سے سفر کیے۔ سبھی ممالک میں ٹیکسی ڈرائیور کے رویے ایک

Read more

ڈاکٹر رؤف پارکھ: لسانیات کے بنیادی مباحث کا تعارفی مطالعہ

رؤف پارکھ نے لسانیات پر انتہائی اہم کتاب لکھی ہے بنیادی طور پر یہ ایک تحقیقی کتاب ہے، جس میں ڈاکٹر موصوف نے دیگر ماہرین لسانیات کی طرف سے اٹھائے گئے سوالات کا انتہائی سکون قلبی اور مدلل انداز میں جواب دیا ہے۔ موصوف نے زبان اور لسانیات کی بنیادی اکائیوں مثلاً صوتیہ، لفظ اور بولی تک کے مباحث کو عمیق توجہ سے برتا ہے۔ کتاب چودہ ابواب پر مشتمل ہے جس کے تمام ابواب کا درجہ بدرجہ ہم مختصر

Read more

اگرچہ نئے پاکستان کا سفر بہت لمبا ہے مگر قافلہ جانب منزل ہے

پارسا بھی بھٹک گئے اکثر۔ کچھ کشش تو ہے۔ گناہوں میں۔ پاکستان کے موجودہ حالات کی ایک کہاوت سے گہری مماثلت نظر آتی ہے۔ کہتے ہیں کہ پرانے وقتوں میں ایک نوجوان کی شادی ہو گئی۔ نوجوان چونکہ باقاعدگی سے کوئی کام کرتا نہیں تھا۔ لہذا سارا دن اپنے گھر کے پاس ایک لوہار کی دُکان پر بیٹھا رہتا اور وہاں بیٹھے سوچتا رہتا کہ یہ کام بالکل بھی مشکل نہیں ہے۔ ایک بار وہ اپنے سسرال والوں سے ملنے

Read more

پاکستانی سکواڈ کا اعلان اور بابر، شاہین سے متعلق سوال: ’اگر ہم کاکول نہ جاتے تو یہ ایک دوسرے کو مار ہی نہ دیتے‘

ان چھ مہینوں کے دوران ’تقسیم کا شکار‘ پاکستان کرکٹ میں رونما ہونے والے واقعات پر نظر دوڑائیں تو یہ بھی کوئی انہونی بات نہیں لگتی۔ اس دوران بابر اعظم کو کپتانی سے ہٹانے اور پھر واپس کپتان بنانے کے ساتھ عماد اور عامر کی اپنی ریٹائرمنٹ واپس لینے کی کہانی بھی شامل ہے۔

Read more

’پیاز ڈپلومیسی‘: پابندی کے باوجود انڈیا نے متحدہ عرب امارات کو ہزاروں ٹن پیاز کیوں برآمد کیا؟

انڈیا کی حکومت نے ایک عرصے سے پیاز کی برآمد پر پابندی عائد کر رکھی ہے، اس کے باوجود متحدہ عرب امارات جیسے کچھ ممالک ہیں، جہاں حکومت کی اجازت سے پیاز بھیجی جا رہی ہے۔

Read more

عید کب ہوگی؟: چاند چڑھے گا تو دنیا دیکھےگی یا پھر سائنسی بنیادوں پر فیصلہ ہوگا؟

روایتی طور پاکستان سمیت متعدد ایشیائی ممالک خصوصاً بر صغیر کے ممالک سعودی عرب سے اگلے دن عید مناتے ہیں۔ پیر کی شام سعودی عرب میں اعلان کیا گیا ہے کہ وہاں چاند نظر نہیں آیا لہٰذا اس بار وہاں روزہ پورے 30 ہوں گے اور عید 10 اپریل بدھ کے روز جبکہ پاکستان کی بات تو اب یہ تو منگل کی شام کو ہی پتا چلے گا۔

Read more

قصوں کے میلے سے کچھ سوغاتیں

ایک محتاط اندازے کے مطابق مختلف معیاری، جامع اور ہمہ رنگ اصناف کے باوجود، نثری ادب میں ”آپ بیتی اور سوانح“ کو سب سے زیادہ پڑھی جانے والی صنف کی حیثیت سے نمایاں مقام حاصل ہے۔ دیگر شعبۂ ہائے زندگی کے نمائندہ افراد کی تحریر کردہ آپ بیتیوں کے مقابل، اردو شعر و ادب سے وابستہ صاحبان قلم کی آپ بیتیاں اپنی ادبی چاشنی، مرصع اسلوب، دل آویز انداز بیاں، دل چسپ مشاہدات و واقعات کی بنا پر صاحبان ذوق

Read more

پی ٹی آئی کا بیانیہ اور جج صاحبان کا بیان حلفی!

8 فروری کے انتخابات سے حیات نو پانے اور 9 مئی کی حدت بڑی حد تک کم ہو جانے کے باوجود پی ٹی آئی کو خاصا مشکل لگ رہا تھا کہ وہ اپنے بانی چیئرمین کو اڈیالہ جیل سے باہر کس طرح لائے جن کے مقدمات کے فیصلے بس چند قدم کی دوری پر تھے۔ اس کے لئے ضروری تھا کہ عدلیہ کو بے چہرہ کردینے اور قانون و انصاف کی پوشاک پر سیاہی تھوپنے کا کوئی موقع ہاتھ آ

Read more

مولانا مودودی نے قیام پاکستان کے بعد بھی قائد اعظم کی مخالفت کی

جماعت اسلامی سے تعلق رکھنے والے کچھ احباب کا موقف ہے کہ جمعیت علمائے ہند اور مجلس احرار کے برعکس جماعت اسلامی مطالبہ پاکستان کی مخالف نہیں تھی۔ جماعت اسلامی کا موقف تو یہ تھا کہ مسلم لیگ کے پاس وہ مردان کار موجود نہیں ہیں جو اس نصب العین کو حاصل کر سکیں۔ انہی دو نکات پر بات کر لیتے ہیں۔ کیا جماعت اسلامی قیام پاکستان کی حامی تھی؟ دوسرے یہ کہ جن مسلم لیگی رہنماؤں کی بصیرت، اہلیت

Read more

رمضان میں افطار دسترخوان کی شان سمجھے جانے والے پکوڑے کیا برصغیر سے مشہور ہوئے؟

انڈیا اور پاکستان میں شاید ہی کوئی مسلم خاندان ایسا ہو گا جن کے افطار دسترخوان پر پکوڑے نہ پیش کیے جاتے ہوں۔ افطار کا وقت اور شام کی چائے کا وقت ایک جیسا ہوتا ہے۔

Read more

حافظ نعیم: کیا یہ جماعت اسلامی کی نظریاتی بازیافت ہے؟

نو منتخب امیر جماعت اسلامی پاکستان حافظ نعیم الرحمن کی شخصیت ماضی کے تمام امرا سے مختلف شخصیت دکھائی دیتی ہے۔ وہ حافظ بھی ہیں اور انجینئر بھی۔ وہ جماعت اسلامی کے کسی بھی بزرگ کی طرح مشرقی لباس زیب تن کرتے ہیں اور ایک عام پاکستانی کی طرح مغربی لباس پہننے میں بھی انھیں کوئی عار نہیں۔ یوں ہم کہہ سکتے ہیں کہ جماعت کی قیادت اب مکمل طور پر نئی نسل کو منتقل ہو گئی ہے۔ کیا یہ

Read more

گرہن کے وہ چار منٹ جو ہمیں سورج اور کائنات کے مختلف رازوں سے پردہ اٹھانے میں مدد دیں گے

دنیا بھر کے لوگ 8 اپریل کو ہونے والے سورج گرہن کے حوالے سے پرجوش ہیں کیونکہ شمالی امریکہ کے کچھ حصوں میں مکمل سورج گرہن نظر آئے گا اور وہاں چار منٹ اور نو سیکنڈ تک مکمل اندھیرا چھائے گا۔

Read more

عمران خان گوئبلز کی بدروح

سادہ سا پوائنٹ ہے کہ عمران خان کو ان دنوں مشرقی پاکستان کا مینڈیٹ چرانا بڑا یاد آ رہا ہے لیکن 2018 میں آر ٹی ایس بند کر کے نون لیگ کا مینڈیٹ چرانا یاد نہیں ہے کیونکہ اس وقت خود موصوف سب سے بڑے ”بینیفشری“ تھے اور پنجاب میں نون لیگ واضح اکثریت والی جماعت بن کر سامنے آئی تھی لیکن دھونس، دھاندلی اور بدمعاشی سے عمران خان کی خواہش پر استخارہ کے بعد ”ع“ والے عثمان بزدار کی

Read more

چند باتیں

دو تین دن پہلے ایک ستّر سالہ ریٹائرڈ آرمی افسر نے بہاولپور شہر کے ون یونٹ چوک میں سڑک کے کنارے ایک سائیڈ پہ اپنی کار پارک کی اور سڑک کراس کر کے دوسری طرف جانا چاہا، ایک نوجوان جو انتہائی تیز رفتاری سے بائیک چلاتا ہوا آ رہا تھا وہ بابا جی سے ٹکرایا اور بہت زیادہ زخم اور چوٹیں آنے کی وجہ سے بوڑھے آدمی کی وفات ہو گئی۔ ایک سوشل میڈیا ایکٹیوسٹ نے فیس بک پوسٹ میں

Read more

راجو بن گیا فلپس : کیف الحال سے تیسرا نمک پارہ

ابتدائیہ : یہ لگ بھگ پچیس سال پرانی تحریر ہے جو اس وقت لکھی گئی جب لکھاری حکومت پاکستان کی طرف سے سعودی عرب کے ایک نیم فوجی ادارے دفاع المدنی (شہری دفاع) کے ساتھ کام کر رہا تھا۔ تحریر کیے گئے ہر مضمون کا ایک خاص موضوع تھا۔ جس میں مزاح کے ساتھ معلومات تحریر کی گئی تھیں۔ راجو بن گیا فلپس کا بنیادی مقصد سعودی عرب میں رہنے والے غیر مسلم لوگوں کے مسائل اور ان سے تعلق

Read more

سیاحوں کی گہما گہمی اچھی لیکن کاشغر کا حسن اور رومانویت محفوظ رہنی چاہیے

کاشغر، چین کے سنکیانگ ویغور خود اختیار علاقے کے انتہائی مغرب میں واقع سب سے بڑا شہر ہے۔ ویغور زبان میں کاشغر کا مطلب ہے ”شاندار جیڈ جیسا مقام“ ۔ 2 ہزار سال سے بھی قدیم یہ تاریخی شہر اپنے اندر کئی کہانیاں کئی رنگ سموئے ہوئے ہے۔ ہزاروں سالوں سے، قدیم شاہراہ ریشم پر مشرق اور مغرب کو ملانے والا کاشغر، پامیر سطح مرتفع کے شمال اور صحرائے تکلمکان کے مغربی کنارے پر واقع ہے۔ کاشغر کی 888 کلومیٹر

Read more

تاریخی انصاف یا تاریخ سے انصاف؟

ہم لمحۂ موجود سے چراتے ہوئے نظریں، تاریخ کو سدھارنے چل پڑے ہیں، ایک کے بعد ایک تصحیح! حال تک پہنچتے پہنچتے حال بھی ماضی بن چکا ہو گا یوں ہمارے انصاف کے ادارے تاریخ میں سرگرداں، تاریخ ہی رقم کرتے رہیں گے۔ مستقبل کی فکر کے تو کہیں دور دور تک آثار بھی معلوم نہیں ہو رہے۔ ایسا لگتا ہے کہ زمانے کی تینوں حالتیں اب ایک ہی حالت میں ضم ہو گئی ہیں! صدارتی ریفرنس نمبر 1، مجریہ

Read more

دادی اور پوتی

کمرے کی دیواریں پر ہلکی زرد سفیدی تھی، پیلاہٹ آمیز، ویسی جو کتاب کے صفحات کی ہوتی ہے، ایسی کتاب جو زندگی کی کہانی سناتی ہے۔ جب میں اپنی کتاب چھپوا رہا تھا تو پبلشر نے مجھے کہا کہ سفید کاغذ آنکھوں کو چبھتا ہے، پیلاہٹ آمیز صفحات آنکھ آسانی سے پڑھ سکتی ہے۔ تیری کہانیاں زندگی کے گرد گھومتی ہیں، ایسی کہانیاں آسانی سے پڑھی جانی چاہیے۔ میں مسکرا دیا، اگر کوئی اس مسکراہٹ کا رنگ دیکھ پاتا تو

Read more

غیرت کے نام پر قتل، ایک معاشرتی المیہ

اس مبارک مہینے میں گزشتہ چند روز سے ایک اندوہناک واقعے کی ویڈیو سوشل میڈیا کے جنگل میں آگ کی طرح پھیلی ہے۔ درد، اذیت اور بے حسی کی انتہا ہے۔ اس قدر تکلیف ہوئی کہ بیان سے باہر ہے۔ ڈاکٹر طاہرہ کاظمی صاحبہ نے اس دکھ کا خاکہ اتارنے کی دلیرانہ کوشش کی۔ انہوں نے معاشرے کی اس سفاکی کی بھرپور مزاحمت کرتے ہوئے اپنے قارئین کے زخموں کی رفو گری بہت عمدہ الفاظ سے کی۔ جب کبھی کوئی

Read more

’رات کو جہاز اڑانے والی چڑیلیں‘: دوسری عالمی جنگ میں سوویت یونین کا سکواڈرن جن سے جرمن فوج بھی خوفزدہ تھی

جرمن سپاہی کہتے تھے کہ اُن کے طیاروں کے پروں سے ایسی آواز آتی تھی جیسے جھاڑو دی جا رہی ہو، اس ہی لیے انھوں نے ان کو ’دی نائٹ وچز‘ (رات کی چڑیلیں) کہنا شروع کر دیا۔

Read more

’ہر صفحے سے بھارت کے ٹکڑے کرنے کی بو آ رہی ہے‘: بی جے پی کو کانگریس کے منشور پر ’مسلم لیگ کی چھاپ‘ کیوں نظر آ رہی ہے؟

ابھی تک حکمراں جماعت بی جے پی نے کس کو نوازا اور کس امیدوار سے کنارہ کشی اختیار کی اس کے بارے چہ مگوئیاں نظر آ رہی تھیں لیکن گذشتہ دنوں کانگریس نے اپنا انتخابی منشور کیا جاری کیا وزیر اعظم نریندر مودی سے لے کر بی جے پی کے اہم رہنما اس پر بات کرتے نظر آ رہے ہیں۔

Read more

درویش، چاند اور سورج

ایک شام درویش اپنی کٹیا سے نکلا اور دریا کے کنارے سیر کرنے چل دیا۔ چلتے چلتے وہ اپنے خیالوں میں کھویا بہت دور نکل گیا۔ اچانک اسے وقت کا احساس ہوا اور اس نے آسمان کی طرف دیکھا۔ اسے چاروں طرف بادل بکھرے دکھائی دیے اور پھر اسے ایک ایسا منظر نظر آیا جو اس نے پہلے کبھی نہ دیکھا تھا۔ آسمان کے ایک کونے میں طلوع ہوتا ہوا چاند اور دوسرے کونے میں غروب ہوتا ہوا سورج دکھائی

Read more

انصاف کی بات کیوں نہیں کرتے!

وطنِ عزیز کو درپیش بحران معاشی نہیں، سیاسی یا قومی سلامتی کا بھی نہیں۔ مسئلہ اخلاقیات کے باب میں دیوالیہ پن کا ہے۔ سر زمینِ پاک کو اللہ نے ہر نعمت سے نواز رکھا ہے۔ مسلسل نا انصافی کے رویے مگر جس دھرتی پر روا رہیں، وہاں سے برکت اٹھ جاتی ہے۔ خوشے خالی اور پھلوں میں سے رَس اُڑ جاتا ہے۔ نوجوان ہیں، منتظر ہیں کہ کسی سبز چراگاہ کو اُڑ جائیں۔ 8 فروری والے دن جو جوق در

Read more

تحریک انصاف اور اسٹیبلشمنٹ میں مفاہمت سے متعلق چہ مگویوں کی وجہ کیا ہے؟

گذشتہ چند دنوں سے پاکستان تحریک انصاف اور اسٹیبلشمنٹ کے درمیان مفاہمت کی چہ مگویوں کو پے درپے ہونے والے واقعات نے مضبوط کیا ہے جن میں سے ایک واقعہ وزیر اعلیٰ خیبر پختونخوا علی امین گنڈا پور اور صوبائی کابینہ کو پشاور کور کمانڈر ہاؤس میں مدعو کیا جانا تھا۔

Read more

آئی پی ایل میں سنچری اور سب سے زیادہ رنز بنا کر بھی آخر وراٹ کوہلی تنقید کی زد میں کیوں ہیں؟

لیکن جہاں کوہلی کی اس سنچری کے لیے ان کی پزیرائی ہو رہی تھی وہیں جب راجستھان رائلز کے بیٹسمین جوز بٹلر نے سنچری بنا کر وراٹ کی سنچری کی چمک چھین لی تو سنچری بنانے کے بعد بھی کوہلی سوشل میڈیا پر ٹرول ہوتے نظر آئے اور جہاں ’کوہلی‘ ٹرینڈ دوسرے نمبر پر چلتا رہا وہیں ‘سلویسٹ’ بھی ٹاپ ٹرینڈز میں شامل رہا۔

Read more

نامور امریکی بروکرز کو آٹھ ملین ڈالر کا جھانسہ دینے والے پاکستانی نژاد عمر خان کون ہیں؟

عمر خان پر الزام ہے کہ انھوں نے طعام کی تقریبات میں سرمایہ کاری کے نام پر لوگوں سے آٹھ ملین ڈالرز سے زائد کی رقم ہتھیائی تھی۔

Read more

اسرائیل کو ہتھیاروں کی فروخت روکنے کا مطالبہ: امریکہ اور جرمنی سمیت وہ ممالک جو اسرائیلی فوج کو جدید اسلحہ فراہم کرتے ہیں

اسرائیل کی غزہ میں حماس کے خلاف جنگ کے طریقے پر اب سوال اٹھنے لگے ہیں اور مغربی ممالک پر اسرائیل کو ہتھیار فروخت کرنا روکنے کے لیے دباؤ بڑھ رہا ہے۔

Read more

اُردو غزل کا سفر: جمود، پسپائی یا پیش رفت

غزل یوں تو فارسیوں سے اِدھر اردو والوں کے ہاتھ لگی تو اس نے اپنا رنگ ڈھنگ بدلا۔ یہ ویسی نہ رہی تھی جیسی ایران میں تھی مگر 1857 ء کی جنگ آزادی سے لے کر انگریزوں کے ہندوستان چھوڑنے تک مجموعی طور پر اُردو شاعری کا مزاج بہت بدلا تو غزل بھی بدلتی گئی۔ کہہ لیجیے بدلتے ہوئے سیاسی سماجی حالات اسے بھی مسلسل بدل رہے تھے۔ 1857 ء کے ہنگامے میں غالب دہلی میں تھے اور انگریز مقامیوں

Read more

ٹی ٹی پی نے حالیہ حملوں سے لاتعلقی کیوں ظاہر کی اور کیا ان کے پیچھے نئی پُراسرار تنظیمیں ہیں؟

افغانستان میں طالبان حکومت آنے کے بعد پاکستان میں پرتشدد کارروائیوں میں اضافہ ہوا تاہم ٹی ٹی پی نے کچھ حالیہ حملوں سے لاتعلقی ظاہر کی ہے۔ ماضی میں بعض حملوں کو غیر معروف اور چھوٹے شدت پسند گروہوں سے جوڑا گیا جس سے یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ آیا یہ ٹی ٹی پی کی نئی حکمت عملی کا حصہ ہے؟

Read more

وزیر اعظم شہباز شریف نے پہلے غیر ملکی دورے کے لیے سعودی عرب کا انتخاب کیوں کیا؟

پاکستانی وزیرِاعظم شہباز شریف اپنے وزرا کے ہمراہ سنیچر کو سعودی عرب روانہ ہوں گے جہاں ان کی سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان سے ملاقات متوقع ہے۔ ان کے پیشرو نواز شریف اور عمران خان بھی وزارت عظمیٰ سنبھالنے کے بعد پہلے غیر ملکی دورے پر سعودی عرب جا چکے ہیں۔

Read more

سندھ، انگریز اور کراچی

(کراچی کا ایک دل چسپ احوال پیش خدمت ہے۔ یہ نہ تو تحقیقی مقالہ ہے نہ کوئی سرکاری گزٹ۔ دیکھی، پڑھی اور سنی گئی باتوں پر لکھا ایک مضمون ہے۔ طویل اور معلوماتی۔ کراچی شہر کو سمجھنے میں اور اس پر مزید تحقیق کرنے میں اس سے یقیناً ’مدد ملے گی۔ ہمارے دیوان صاحب کراچی کے باسی ہیں۔ ہوم ڈپارٹمنٹ، مجسٹریسی، ڈسٹرکٹ انتظامیہ، کے ایم سی، جیل ایڈمنسٹریشن، ٹرانسپورٹ، محکمہ زراعت اور ریونیو۔ کراچی کے تقریباً ہر انتظامی محکمے سے

Read more