عارف علوی، صدر مملکت کی ذمہ داری پوری نہیں کر سکتے تو استعفیٰ دیں!

صدر مملکت عارف علوی کی طرف سے یکے بعد دیگرے دو بیانات نے ملک میں سیلاب کی تباہ کاری کے تناظر میں سیاسی لیڈروں کی ذمہ داری کے بارے میں بے یقینی کی کیفیت پیدا کی ہے۔ ان بیانات سے واضح ہوتا ہے کہ عارف علوی ملک کے اعلیٰ ترین آئینی عہدے پر فائز ہونے کے باوجود کوئی رائے رکھنے اور سنگین بحران میں قومی معاملات طے کروانے میں کردار ادا کرنے کے اہل نہیں ہیں۔ عمران خان کے خلاف

Read more

پاکستان کا مکمل محاصرہ ہو چکا ہے

ماحولیاتی عناصر نے چھ اطراف سے ( اوپر اور نیچے سمیت) محاصرہ کر لیا ہے۔ اس کے توڑ کے لیے نئی حکمتِ عملی، نئے ہتھیار، نئی تربیت اور پالیسی ساز اداروں اور دماغوں کی سافٹ وئیر اپ ڈیٹنگ درکار ہے۔

Read more

عمران خان کا فاشسٹ رویہ

مقبولیت کا مزیدار میٹھا زہر انسان کو مغرور بنا دیتا ہے۔ موافق ہواؤں میں ابھرنے والے عوامی سیلاب کے تند و تیز دھارے کس کس کو ملیا میٹ کر دیتے ہیں، مغرور انسان کو ان کی پروا بھی نہیں ہوتی۔ اس سیلاب بلا میں پلنے والا ’بطل زماں‘ تصوراتی ریاست کا خواب مذہبی تڑکا لگا کر بیچنے لگے تو مخالفین کی گردنیں اڑانا بھی ثواب کہلاتا ہے۔ نسل در نسل استوار شدہ اصول، قانون اور ادارے، سب اس کی موجوں

Read more

آئین سے منحرف عمران خان اقتدار میں آ کر زیادہ خطرناک ہوگا!

تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان نے متنبہ کیا ہے کہ انہیں دیوار سے نہ لگایا جائے ورنہ وہ ایک کال دیں گے اور حکمرانوں کو اسلام آباد میں چھپنے کی جگہ نہیں ملے گی۔ اس سے پہلے وہ احتجاجی جلسوں سے خطاب کرتے ہوئے اعلان کرچکے ہیں کہ ’وہ ہر گزرنے والے دن کے ساتھ خطرناک ہوتے جا رہے ہیں‘ ۔ حیرت کا مقام ہے کہ ملک کے دو بڑے صوبوں میں حکومت کرنے والی پارٹی کا لیڈر اور

Read more

وزیرستان کی داستان

کہاں جاتا ہے کہ ریاست ماں ہوتی ہے لیکن یہ ہمارے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک کرتے ہیں جنوبی وزیرستان ہو یا شمالی وزیرستان جہاں لوگ زندگی کے لیے ترس رہے ہیں جہاں بیس سال سے لوگ در بدر کے ٹھوکریں کھا رہے ہیں۔ اچھا تو یہ ہوتا کہ اتنے سال جنگ ہونے کے بعد ، معدنیات اور وسائل سے مالامال ہونے کی باوجود یہ علاقے اب جنت نظیر ہوتے۔ لیکن الٹا جنوبی وزیرستان کے منتخب ایم این اے علی

Read more

عمران خان آپ کا بہت شکریہ!

جب سے ایک جمہوری اور آئینی طریقۂٔ کار کے مطابق تحریک عدم اعتماد کے ذریعے عمران خان کی حکومت ختم کردی گئی ہے، اس وقت سے عمران خان امریکی سازش کے بیانیہ کے ذریعے عوام کو ورغلا کر ان کی ہمدردیاں حاصل کرنے میں لگے ہوئے ہیں۔ وہ ایک کے بعد ایک زبردست قسم کا بیانیہ تخلیق کرتے ہیں اور اپنی جادو بیان تقریروں کے ذریعے عوام کی ایک بڑی تعداد کو اپنے پیچھے لگا لیا ہے۔ اس کالم میں

Read more

خطرناک (1974) کے مکالمے …

View post 1974ء کا برس ہماری قومی تاریخ میں ایک سنگ میل ثابت ہوا۔ اس سال 22 سے 24 فروری تک لاہور میں اسلامی سربراہی کانفرنس منعقد ہوئی۔ لاہور کی بادشاہی مسجد میں اسلامی سربراہان نے نمازِ جمعہ ادا کی۔ اسلامیانِ پاکستان نے مسلم امہ کی قیادت کے لئے دیدہ و دل فرش راہ کر دیے۔ کانفرنس کے آغاز سے قبل وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو نے بنگلہ دیش کو تسلیم کرنے کا اعلان کر دیا۔ گویا پاکستان رسمی طور

Read more

پاکستان کا مقدمہ کون لڑے گا؟

عالمی مالیاتی فنڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز کی طرف سے پاکستان کے لئے امدادی پیکیج بحال کرنے اور ایک ارب 17 کروڑ ڈالر کی قسط ادا کرنے کے بعد ایک بیان میں پاکستانی معیشت کے بارے میں پریشانی و تشویش کا اظہار کیا گیا ہے۔ اس بیان کے مطابق قیمتوں میں اضافے، پیداواری صلاحیت میں کمی اور سیاسی عدم استحکام ملک کی معاشی صلاحیت پر اثر انداز ہو سکتا ہے۔ اس دوران پاکستان میں سیلاب سے ہونے والی تباہی اور

Read more

چیف جسٹس اطہر من اللہ، عمران خان کے خلاف کیس سے علیحدہ ہوجائیں!

اسلام آباد ہائی کورٹ نے تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو ایک خاتون جج کی توہین کرنے کے الزام میں نیا جواب جمع کروانے کے لئے 7 روز کی مہلت دی ہے۔ عدالت کے پانچ رکنی بنچ کی سربراہی کرتے ہوئے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے عمران خان کے جواب کو نامکمل اور افسوسناک قرار دیا اور کہا کہ انہیں یہ جواب پڑھ کر دکھ ہوا ہے۔ اس دوران تحریک انصاف کے لیڈر فواد چوہدری نے کہا ہے

Read more

جائیں تو جائیں کہاں

میرا یہ شبہ اب یقین میں بدلنا شروع ہوگیا ہے کہ رواں برس کے اپریل میں وطن عزیز کے وزیر اعظم منتخب ہوجانے کے بعد نواز شریف کے نام سے منسوب مسلم لیگ کے صدر اب آئندہ انتخاب جیتنا تو کیا اس میں حصہ لینے کی فکر میں بھی مبتلا نہیں رہے۔ کسی زمانے میں کبھی کبھار کینیڈا سے اچانک پاکستان درآنے والے ایک موسمی انقلابی ’’سیاست نہیں ریاست بچائو‘‘ کا نعرہ بلند کیا کرتے تھے۔ وہ اپنے خواب کو

Read more

سیلاب اور بے حس سیاست

رواں سال مارچ سے ہی شدید گرمی کا آغاز ہو گیا تھا موسمیاتی تبدیلی پر نظر رکھنے والے اداروں نے کم از کم دو ماہ قبل ہی پاکستان میں معمول سے کئی گنا زیادہ بارشوں اور سیلاب کی پیشگوئی کر دی تھی۔ سیلاب آنے سے قبل مگر وفاقی اور صوبائی حکومتوں نے پیشگی اقدامات کی کوشش کی اور نہ ہی عوام کے جان مال اور املاک کی تباہی کی خوفناک وڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہونے سے قبل قومی اخبارات

Read more

زباں کے واسطے تالے خرید لو!

موجودہ متشددانہ اور انتہا پسندانہ دور میں سیاست پہ کچھ تحریر کرنا، ایک جوئے شیر لانے کے برابر ہے۔ میری ہمیشہ کوشش ہوتی ہے کہ سیاست پہ بات کرنے کی بجائے سماجی مسائل پر لکھتا رہوں لیکن کبھی کبھار زبان کے چٹخارے اور ضمیر کی آواز پر انگلیوں کو خارش ہوتی ہے تو سیاست کے میدان کارزار میں کود پڑتا ہوں۔ مستقبل کی صرف پیش گوئی تو کی جا سکتی ہے لیکن اس کی صد فیصد بات کوئی بھی نہیں

Read more

عمران خان مقدمہ: جو دفعات لگانی ہیں ایک ہی مرتبہ لگائیں، روز روز اضافہ نہ کریں، عدالت کا پراسیکیوٹر کو حکم

انسداد دہشتگردی کی عدالت کے جج نے کہا کہ جن کو عدالت نے عبوری ضمانت دی ہو اس ملزم کو بھی عدالت کا احترام کرتے ہوئے پیش ہونا چاہیے۔ اس کے بعد عمران خان عدالت میں پیش ہوئے اور ان کی عبوری ضمانت کو بارہ ستمبر تک بڑھا دیا گیا۔

Read more

عمران خان کا انقلاب

21 اگست 2022 بروز اتوار کو، پاکستانی پولیس نے ملک کے سابق وزیر اعظم اور چئیر مین پاکستان تحریک انصاف عمران خان پر پولیس افسران اور جج کو دھمکیاں دینے کے لیے دہشت گردی کے جرائم کا الزام عائد کیا تھا۔ عمران خان کو اپریل میں عدم اعتماد کے ووٹ میں عہدے سے ہٹا دیا گیا تھا، اور اس کے بعد سے وہ خاموش نہیں رہے۔ انہوں نے بہت سے موضوعات پر ریلیاں نکالی۔ ان کا ایک ہی مطالبہ تھا

Read more

علی وزیر اور انصاف والے

اسلام آباد پولیس نے 9 اگست کو پاکستان تحریک انصاف کے رہنما اور سابق وزیراعظم عمران خان کے چیف آف سٹاف شہباز گل کو گرفتار کیا تھا۔ اسلام آباد پولیس کے مطابق شہباز گل کے خلاف تھانہ بنی گالا میں مقدمہ درج ہوا تھا۔ اور مقدمہ بغاوت پر اکسانے کا تھا۔ شہباز گل کے خلاف مقدمہ میں اداروں ان کے سربراہان کے خلاف اکسانے دیگر دفعات بھی شامل کی گئی تھی۔ اس کے علاوہ شہباز گل نے 8 اگست کو

Read more

محب وطن کون؟

لفظ کے بطن میں معنی رکھا ہوتا ہے، لفظ پرانا ہوتا ہے تو معنی بھی زنگ آلود ہو جاتا ہے، اور سامع یا قاری کے لئے کسی حسی تحرک کا باعث نہیں بن پاتا، ایسے لفظ کو زندہ رکھنے کا فرض شاعر و ادیب کو نبھانا ہوتا ہے، جو بحرِ لفظ میں غواصی کرتا ہے اور تہہ سے معنی کے نئے موتی ڈھونڈ کر لاتا ہے، تازہ معنی لفظ کو حیاتِ نو بخشتے ہیں، یوں لفظ ہرے بھرے رہتے ہیں۔

Read more

پاکستان میں سیلاب زدگان تک امداد پہنچنے میں کیا رکاوٹیں حائل ہیں؟

صوبہ پنجاب کے سیلاب سے متاثرہ جنوبی اضلاع میں بہت سے ایسے لوگ اب بھی موجود ہیں جن کی بستیاں باقی علاقوں سے کٹ گئی ہیں۔ یہاں کے باسیوں نے بی بی سی کو بتایا کہ لگ بھگ ایک ماہ ہو چکا ہے کہ ان کے پاس نہ تو کوئی حکومتی نمائندہ آیا اور نہ ہی کوئی غیر سرکاری تنظیم۔

Read more

سیلاب ڈائری: ’میری بیٹیوں کا جہیز بھی بہہ گیا‘

بی بی سی اردو کے نمائندے ملک کے مختلف علاقوں میں جا کر سیلاب سے ہونے والے نقصانات اور امدادی کارروائیوں کے بارے میں رپورٹ کر رہے ہیں جنھیں ایک ڈائری کی شکل میں پیش کیا جا رہا ہے۔

Read more

پی ٹی آئی کی ٹیلی تھون اور پریوں کے دیس کیلئے عطیات کا عہد

30 اکتوبر 2011 کو مینارِ پاکستان لاہور میں پاکستان تحریک انصاف (PTI) کا پہلا میگا ایونٹ ہوا تو میں نے پی ٹی آئی کو پاکستان کی تاریخ میں بہترین کارکردگی کا حامل ٹروپے کے طور پر تسلیم کر لیا۔ وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ پی ٹی آئی کی اداکاری کی پرفارمنس اتنی پختہ ہو گئی کہ اب تو وہ حقیقت سے بھی تجاوز کرتی محسوس ہوتی ہے۔ پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی پرفارمنس تو بازنطینی تھیٹر کے اس

Read more

نومبر کی آمد

اپوزیشن میں عمران خان کی مقبولیت کا گراف بلند جب کہ حکومت میں مسلم لیگ ن کا گراف پست ہے۔ گرچہ عمران خان نے ایسا کوئی غیر معمولی کارنامہ سرانجام نہیں دیا جو اُن کی حمایت کا پرچم بلند کرتا۔ بلکہ فوج اور عدلیہ کے خلاف تحریک انصاف کی میڈیا مہم پر اُن کے اپنے حامیوں نے بھی تنقید کی ہے۔ دراصل یہ پاکستان مسلم لیگ ن کی حکومت ہے جو آئی ایم ایف پروگرام کی وجہ سے پیدا ہونے

Read more

توہینِ عدالت کے مقدمے میں پی ٹی آئی کے سربراہ نے کمرۂ عدالت میں آتے ہی کہا کہ ’میں عمران خان ہوں دہشت گرد نہیں‘

عمران خان کے وکیل حامد خان نے دلائل دیتے ہوئے کہا کہ فواد چوہدری سے اچھے کی امید نہیں رکھنی چاہیئے، جس پر عمران خان کمرہ عدالت میں مسکرانے لگے۔

Read more

اقتدار کا سفاک کھیل

پیر کی صبح کالم لکھنے کے بعد اسے دفتر بھجوا چکا تو تھوڑی دیر کو انٹرنیٹ دیکھا۔ میرے ٹویٹر اکاﺅنٹ پر شوکت ترین کی آڈیو ٹیپ چھائی ہوئی تھی۔ پنجاب اور خیبرپختونخواہ کے وزرائے خزانہ سے گفتگو کرتے ہوئے وہ ان دونوں کو وفاقی حکومت کو ایسی سرکاری چٹھی لکھنے کو اُکسا رہے تھے جو آئی ایم ایف کو ریاست پاکستان کی مدد کے لئے مختص رقم کے اجراءمیں رکاوٹ ڈال سکتی تھی۔ خیبرپختونخواہ کے وزیر خزانہ نے اس ضمن

Read more

عمران خان کی ٹیلی تھون میں پانچ ارب روپے کے عطیات کے اعلانات کیا پورے ہو پائیں گے؟

غیر جانبدار ماہرین اور خیراتی شعبے سے وابستہ افراد کے مطابق عطیات کے اعلانات کے بعد ان کے تحت رقوم کا 100 فیصد جمع ہونا مشکل ہوتا ہے تاہم تحریک انصاف کا کہنا ہے کہ 90 فیصد تک رقم وصول ہونے کی توقع ہے۔

Read more

محسن لغاری کے لئے چند اچھے لفظ

قائد اعظم محمد علی جناح کا پاکستان کی تاریخ میں کسی سیاسی یا دوسرے رہنما سے کوئی مقابلہ نہیں۔ ان کی شخصیت روشن خیالی، دستور پسندی اور حریت فکر و عمل کا یگانہ روزگار مظہر تھی۔ بابائے قوم اور لیاقت علی خان کی سیاست کے اجزائے ترکیبی مختلف تھے لیکن قائد اعظم کے بعد مسلم لیگ کی صفوں میں کوئی لیاقت علی خان بھی نہیں تھا۔ 1946 میں عبوری حکومت قائم ہوئی تو ولبھ بھائی پٹیل کے ایما پر لیاقت

Read more

انا پرستی کا طوفان قدرتی آفت پر غالب ہے!

دوڑ لگی ہے کہ سیلاب زدگان کی مدد میں کون بازی لے جاتا ہے۔ یہ دوڑ اسی وقت مثبت اور عملی نتائج کی حامل ہو سکتی ہے اگر اس تگ و دو کے کوئی سیاسی مقاصد نہ ہوں اور اسے صرف متاثرین کی سہولت کے نقطہ نظر سے منظم کیا جائے اور بہتر رابطہ کاری کے لئے تمام ادارے اور حکومتیں ایک دوسرے کا ہاتھ تھامیں۔ اس وقت ملک میں مقابلے کی جو کیفیت پیدا کی گئی ہے، اس سے

Read more

نا انصافی کا ازالہ ضروری ہے!

’’مجھے اور مریم کو انصاف نہیں ملا۔ میرا اور مریم کا سیاسی قتل کیا گیا ہے۔ ہمارے ساتھ ناانصافی ہوئی ہے۔ جسٹس شوکت صدیقی اور جج ارشد ملک کےبعد اور کتنی گواہیاں درکار ہیں؟‘‘ موسموں کے جبرِ ناروا کا شکار، تین بار پاکستان کا وزیراعظم رہنے والا یہ شخص کچھ نہیں مانگ رہا، صرف انصاف کی دہائی دے رہا ہے۔ میں محمد نواز شریف نامی شخص کو بہت قریب سے جانتا ہوں۔ اس کا سینہ رازوں کا دفینہ ہے۔ وہ

Read more

جیل، ہتھکڑی اور تھانہ کچہری کی سیاست

جس طرح سیاست اور صحافت کا چولی دامن کا ساتھ ہے۔ اسی طرح شاید ہی تیسری دنیا میں کوئی سیاست دان ہو جس نے جیل یاترا نہ کی ہو سیاست میں ”تھانہ کچہری“ لازم ملزوم ہوتا ہے۔ تیسری دنیا میں تو پابند سلاسل ہونا سیاست دانوں کے لئے ”طرہ امتیاز“ ہوتا ہے۔ ہے۔ انگریز کی غلامی نجات حاصل کرنے کے لئے ہمارے اکابرین نے نہ صرف برصغیر پاک و ہند کی جیلیں آباد کیں بلکہ جرات و بہادری کی داستانیں

Read more

معاشی چیلنج اور شہباز شریف کا دورہ قطر

میں ڈبلیو ایل پائن نے گھانا اور آئیوری کوسٹ کے صدور کی 1960 میں لگائی گئی ایک شرط کا ذکر کیا ہے کہ انہوں نے کہا کہ دیکھیے کہ کون زیادہ اور جلدی ترقی کرتا ہے۔ دونوں ممالک نے اس سال آزادی کا لڈو کھایا تھا۔ گھانا قدرتی وسائل سے مالا مال مگر سوشلسٹ جبکہ آئیوری کوسٹ آزاد معیشت مگر گھانا کے مقابلے میں قدرتی وسائل سے محروم ملک۔ انیس سو بیاسی میں جب موازنہ کیا گیا تو آئیوری کوسٹ

Read more

آئی ایم ایف معاہدہ: تحریک انصاف اور بھارت ایک ہی پیج پر کیوں؟

عالمی مالیاتی فنڈ کے بورڈ آف ڈائریکٹرز نے پاکستان کا امدادی پروگرام بحال کرتے ہوئے ایک ارب 17 کروڑ ڈالر فراہم کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے ایک ٹویٹ میں قوم کو یہ ’خوش خبری‘ سناتے ہوئے کہا ہے کہ اس فیصلہ سے پاکستان دیوالیہ ہونے سے بچ گیا ہے۔ واضح رہے پاکستان کی امداد کرنے والے دیگر تمام ممالک فنڈ فراہم کرنے کے لئے عالمی ادارے کے فیصلہ کا انتظار کر رہے تھے۔ آئی ایم

Read more

قاتل حکومت، مجرم ریاست

سچ ہی کہتے ہیں سیاست کے سینے میں دل نہیں ہوتا، اگر دل ہوتا تو اتنا پتھر دل نہ ہوتا۔ پاکستانی سیاست اور ریاست اندھی، بہری، لولی لنگڑی بھی ہے، تبھی تو انہیں سیلاب سے لٹے پٹے متاثرین کی تباہی نظر آتی ہے نہ ہی ان کی آہ و زاریاں سنائی دیتی ہیں۔ ہمارے سیاستدان، حکمران اور ”اصل حکمران“ سب اتنے ظالم، بے حس اور مطلب پرست ہیں کہ انہیں اپنے پیٹ سے آگے کچھ دکھائی نہیں دیتا۔ سیلاب نے

Read more

پاکستان بکھر رہا ہے

  ’‘ ان کے چہروں پر بھوک ہوتی ہے، بداعتمادی ہوتی ہے، جیسے وہ خلا میں لٹکے ہوئے ہوں، وہ جو سب سے زیادہ طاقتور سمجھے جاتے ہیں، وہ دن بدن کمزور ہو رہے ہیں، عفریت جو انہوں نے پیدا کیا تھا کہ وہ دوسروں کو کھا جائے، اب ان کی طرف بڑھ رہا ہے ”۔ جن بوتل سے باہر آ چکا ہے اور وہ عدلیہ اور افواج پاکستان کو کھلم کھلا للکار رہا ہے۔ سر عام یہ کہا جا

Read more

شوکت ترین کی گفتگو اور مشوروں میں کوئی غلط بات نہیں ہے: تحریک انصاف

سابق وزیر خزانہ شوکت ترین کی پنجاب اور خیبرپختونخوا کے وزرائے خزانہ سے ٹیلی فون پر آئی ایم ایف کی ڈیل سے متعلق لیک ہونے والی مبینہ گفتگو پر ردعمل دیتے ہوئے تحریک انصاف کے رہنماؤں کا کہنا ہے کہ بات کرنے اور مشورہ دینے میں کچھ غلط نہیں ہے۔

Read more

سیلاب متاثرین میں اشرافیہ کیخلاف بڑھتی نفرت

جنگیں اور قدرتی آفات انسانوں کو جس بیدردی سے بے بس ولاچار بناتی ہیں اس کا مشاہدہ میں نے بطور رپورٹر پاکستان ہی نہیں دنیا کے کم از کم 5 دیگر ممالک میں بھی برسرزمین کئی ہفتے  گزارتے ہوئے کررکھا ہے۔ ہمارے ہاں 2010ء کا سیلاب آیا تو راجن پور سے ٹھٹھہ تک سیلابی پانی کا تعاقب کرتے ہوئے ہزاروں پاکستانیوں کی زندگی اجڑتے دیکھی۔عمر نے اب فیلڈرپورٹنگ کے لئے درکار توانائی سے محروم کررکھا ہے۔ عملی صحافت کے طویل

Read more

ڈوبنے والوں کی ’حقیقی آزادی‘ اور عمران خان کی بے خبری

بالآخر عمران خان نے 27 اگست کو جہلم جلسے میں سیلاب کی خوفناک صورت حال پر لب کشائی کی زحمت فرمائی۔ انہوں نے فرمایا کہ غیر معمولی بارشوں اور تباہ کن سیلاب کے باوجود وہ ’حقیقی آزادی‘ کے لئے اپنی سیاسی سرگرمیاں جاری رکھیں گے۔ اس سے ایک روز قبل وہ سرکاری جاہ و حشم کے مکمل تام جھام کے ساتھ ڈیرہ اسماعیل خان اور ٹانک بھی تشریف لے گئے تھے جہاں انہوں نے عوامی تکالیف کے حقیقی احساس کا

Read more

سیلاب بہت سوں کا روزگار ہے

حضور اس ٹیکنالوجیکل ترقی کا فائدہ اٹھائیے تاکہ آپ کو بنفسِ نفیس سیلابی علاقوں کا ڈزاسٹر ٹورزم نہ کرنا پڑے۔ویسے تو آپ جگ جگ جئیں اور کہیں بھی آئیں جائیں ۔پر مسئلے کی نزاکت بھی تو سمجھیں۔

Read more

افغان وزیرِ دفاع کا الزام: ’اطلاعات ہیں کہ امریکہ پاکستان کی فضائی حدود استعمال کر رہا ہے‘

اتوار کو افغانستان کے وزیردفاع مولوی محمد یعقوب مجاہد نے الزام عائد کیا ہے کہ ان کی معلومات کے مطابق امریکی ڈرونز پاکستان کے رستے افغانستان میں داخل ہو رہے ہیں اور اس طرح حملوں کے لیے پاکستان کی فضائی حدود استعمال ہو رہی ہے۔

Read more

احسان فراموش

اس ملک کے باقی تمام سیاست دانوں اور عمران خان میں ایک تو بنیادی فرق یہ ہے کہ باقی تمام سیاستدانوں کو سیاست میں آنے، کوئی عہدہ حاصل کرنے کے بعد شہرت نصیب ہوئی۔ عمران خان واحد سیاستدان ہیں جو سیاست میں آنے سے پہلے ہی شہرت کی بلندیاں چھو چکے تھے۔ بانوے کا ورلڈ کپ ہو، یا شوکت خانم کا پراجیکٹ یہ سب سیاست میں آنے سے پہلے کے واقعات ہیں۔ اس حقیقت کو تسلیم کرنا چاہیے کہ پاکستانی

Read more

کیا عمران خان کی تقاریر روکنے کے لیے ’انٹرنیٹ تھروٹلنگ‘ کا استعمال کیا جا رہا ہے؟

جب 21 اگست کو لیاقت باغ میں عمران خان نے تقریر شروع کی تو ٹوئٹر پر کئی لوگ ایک دوسرے سے پوچھتے دکھائی دیے کہ کیا ان کو بھی تقریر سننے میں مشکل پیش آ رہی ہے؟

Read more

عمران خان کے خلاف ویڈیو پوسٹ کرنے پر صحافی وقار ستی کے خلاف راولپنڈی میں توہینِ مذہب کا مقدمہ درج

ایف آئی آر میں الزام عائد کیا گیا ہے کہ وقار ستی نے عمران خان سے منسوب مذہبی نوعیت کی ایسی باتوں پر مبنی ویڈیو پوسٹ کی جو کہ مبینہ طور پر عمران خان نے نہیں کیں۔

Read more

سیاسی جماعتوں کی مقبولیت میں کمی

ایوب خان اور ضیا جیسے ڈکٹیٹروں کے دور میں پاکستان غریب ممالک میں شامل نہیں ہوتا تھا لیکن جیسے ہی جمہوریت کے سائے مملکت خداداد پر منڈلانا شروع ہوتے پاکستان دینے والوں کی فہرست سے نکل کر امداد لینے والے ممالک کی قطار میں کھڑا ہو گیا۔ یہ سلسلہ تاحال جاری ہے کیوں کہ جمہوریت بہترین انتقام ہے۔ عمران خان کے دور میں مہنگائی کا آغاز ہوا تو عوام میں ان کی مقبولیت کا گراف کم ہونے لگا۔ عمران خان

Read more

تیری مل تو وہیں کھڑی ہے، میری فصلیں ڈوب گئیں

پانی پانی کے اک شور میں کتنی چیخیں ڈوب گئیں۔ پہلے کچھ آوازیں ابھریں، آخر سانسیں ڈوب گئیں۔ کون سدھائے بپھرا پانی، کون اسارے مٹی کو۔ دریاؤں پر پشتے باندھنے والی بانہیں ڈوب گئیں۔ پانی کا عفریت اچھل کر شہ رگ تک آ پہنچا تھا۔ بچے جس پر بیٹھے تھے اس پیڑ کی شاخیں ڈوب گئیں۔ پتھر کوٹنے والے ہاتھوں میں بچوں کے لاشے تھے۔ شہر کو جانے والی ساری ٹوٹی سڑکیں ڈوب گئیں۔ بربادی پر گریہ کرنے کی مہلت

Read more

سیلاب کے بعد اناج کا بحران

ہر قدرتی آفت شاید غریب کا ہی امتحان ہوتی ہے۔ 2005 کا بالاکوٹ زلزلہ ہو، 2010 کا سیلاب ہو یا 2022 کا ملک گیر سیلاب ہو، آپ ان تینوں قدرتی آفات کا ڈیٹا نکال لیں۔ آپ کو 98 فیصد ان آفات سے ہلاک شدگان غریب ہی ملیں گے۔ موجودہ سیلاب پاکستان کی تاریخ کا سب سے بڑا اور خوفناک سیلاب ہے۔ جس نے تقریباً پورے ملک کو اپنی لپیٹ میں لے لیا ہے۔ اس وقت صرف سینٹرل پنجاب، آزاد کشمیر،

Read more

سیلاب کی تباہ کاری پر گروہی سیاست نہ کی جائے!

پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاری سے ایک ہزار افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔ بارشوں کی شدت اور سیلابی ریلوں کے خوفناک سلسلہ نے ملک بھر میں قیامت کا سماں باندھا ہوا ہے۔ اب یہ خبر ہے کہ دریائے کابل میں شدید طغیانی کے باعث نوشہرہ میں سیلاب کا اندیشہ ہے۔ شہریوں سے شہر خالی کرنے کے لئے کہا گیا ہے۔ اس کے باوجود ملک میں سیاسی افتراق میں کوئی کمی دیکھنے میں نہیں آئی اور ایک دوسرے پر الزام

Read more

بنوں میں خواتین کا پارک بند۔ طالبان کو کھلی چھٹی

افغانستان میں طالبان کے قبضہ کو ایک سال ہو گیا۔ ایک سال سے افغانستان میں لڑکیوں کے سیکنڈری سکول بند پڑے ہیں۔ یونیورسٹی کی تعلیم تو شاید اب افغان لڑکیوں کے لئے خواب و خیال ہو چکی ہے۔ کابل پر قبضہ کرتے ہی طالبان نے یہ فرمان جاری کیا کہ وہ خواتین جو کہ سرکاری ملازمت کر رہی تھیں گھروں میں رہیں۔ انہیں کام سے روک دیا گیا۔ افغانستان میں خواتین کے امور کی ایک وزارت کام کر رہی تھی۔

Read more

تیمور جھگڑا اور مفتاح اسماعیل: کیا پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاریاں، ’صوبوں کا عدم تعاون‘ آئی ایم ایف معاہدے کو متاثر کر سکتے ہیں؟

پاکستان کے صوبہ خیبر پختونخوا کے وزیر خزانہ تیمور سلیم جھگڑا نے تصدیق کی ہے کہ وہ پیر کو وفاقی وزیرِ خزانہ مفتاح اسماعیل سے اہم معاشی امور کے حل کے لیے ملاقات کریں گے۔ تاہم کیا سیلاب سے متاثرہ پاکستانی صوبوں کے باعث آئی ایم ایف ڈیل بھی متاثر ہو سکتی ہے؟

Read more

کیا ہم کوئی غلام ہیں؟

میرا ایک رشتہ دار ٹوکیو، جاپان میں مقیم ہے۔ ہر پانچ چھے مہینے بعد فون پر بات چیت ہو جاتی ہے۔ جب بھی گفتگو ہوتی ہے، وہ ہمیشہ مجھے بتاتا ہے کہ پچھلے ہفتے بہت شدید زلزلہ آیا تھا اور ہم سب نے کلمے پڑھ لئے تھے۔ کہنے لگا میرا گھر بھی زلزلہ کی وجہ سے لہرایا لیکن جاپانیوں نے اس طرح عمارتیں بنائی ہیں جو چھوٹے اور درمیانی درجہ کے زلزلے برداشت کر جاتی ہیں۔ ہر گھر میں زلزلہ

Read more

سیلاب

پاکستان تاریخ کے بدترین قدرتی آفت سے دوچار ہے کم و بیش 30 لاکھ غریبوں کے کچے مکان سیلاب کی نذر ہوچکے ہیں لاہور کے جیالے ( گلریز بلوچ صاحب ) سے بات کرتے ہوئے اس بات پر دکھ کا اظہار کیا کہ مال مویشی جانی اور مالی نقصان کا اندازہ لگانا ممکن ہی نہیں پانی پر بچوں کی لاشیں تیر رہی ہیں متاثرین بے سر و سامانی کی حالت میں امداد کے منتظر ہیں ضرورت پڑنے پر ایک اسپرین

Read more

بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: ’اپوزیشن جلسہ جلسہ کھیلے، ہم سیلاب سے نمٹیں گے‘

پاکستان کے وزیر خارجہ اور پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کہتے ہیں کہ موجودہ سیلاب جس پیمانے پر آیا ہے اس کا مقابلہ کرنا دنیا کی کسی حکومت کے بس میں نہیں ہے۔ عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اس پیمانے پر ملک میں آفت کے وقت میں بھی ان کا سیاست کرنا انتہائی افسوسناک ہے۔

Read more

ایشیا کپ: ’انڈیا پاکستان کے کرکٹرز دوست ہو سکتے ہیں تو مداح کیوں نہیں؟‘

انڈیا اور پاکستان کے کھلاڑیوں نے ماضی میں آپسی دوستی کی مثالیں پیش کی ہیں جس کے بعد حالیہ ایشیا کپ سے قبل سوشل میڈیا پر بھی اس طرح کے تبصرے نظر آ رہے ہیں کہ جب حریف ٹیموں کے کرکٹر دوست ہو سکتے ہیں تو پھر دونوں ٹیموں کے مداح دوست کیوں نہیں ہو سکتے؟

Read more

عمران خان، سینیٹر میکارتھی اور اقتدار کے تضادات

ایک خوش نصیب شاعر نے لکھا، ’اے دوست میں نے تجھ بن لگاتار دو سردیاں دیکھ لیں‘۔ گویا کل ملا کے دو برس۔ ہمارا امتحان طویل ہو گیا۔ کم عمری کے بعد سے غبار ملال کی دریدہ چادر اوڑھے فصل آئندہ کے لاحاصل تعاقب میں نصف صدی گزر گئی۔ دو صدیوں کے سنگم پر غیر مزروعہ زمین کو دو برابر ٹکڑوں میں تقسیم کرتی رائیگانی۔ تاریخ کی گاڑی منزلیں مارتی کہاں سے کہاں نکل گئی۔ ہمیں خبر نہیں ہوئی کہ

Read more

موج بڑھے یا آندھی آئے، دیا جلائے رکھنا ہے

آج ارض پاک اپنی پچھتر سالہ زندگی کے انتہائی کٹھن ایام سے گزر رہا ہے۔ ایک طرف معاشی سونامی نے ہر ذی روح کی زندگی مشکل بنائی ہوئی ہے تو دوسری طرف طوفانی تباہ کن بارشوں اور سیلاب نے معاشی سونامی کی تباہ کاریوں کو مزید تباہ کن بنایا ہوا ہے۔ ایسے مشکل کٹھن حالات میں کسی بھی ریاست کی جنتا اپنی قیادت کی جانب امید لگائے بیٹھتی ہے کہ ان کی قیادت اپنی قائدانہ صلاحیتوں سے اللہ تعالیٰ کی

Read more

کیا نواز شریف سیاسی طور سے مایوس ہوچکے ہیں؟

نواز شریف نے رات گئے ایک ٹویٹ میں شہباز شریف حکومت کے بارے میں اپنے تحفظات سے متعلق رپورٹنگ کو مسترد کرتے ہوئے امید ظاہر کی ہے کہ ’وزیر اعظم ملک کو مشکل حالات سے نکالنے میں کامیاب ہوجائیں گے‘ ۔ اگرچہ ٹویٹ میں واضح نہیں کیا گیا کہ یہ وضاحت کس خبر کے حوالے سے دی جا رہی ہے لیکن اس سے تھوڑی دیر پہلے صحافی سہیل وڑائچ نے ایک ٹی وی پروگرام میں بتایا تھا کہ نواز شریف

Read more

غدار کون؟

آج جو ملک کے حالات ہیں وہ آٹھ دس سال کی وجہ سے نہیں اس کے پیچھے وہ غلطیاں ہیں جو ہم دہائیوں سے کرتے چلے آ رہے ہیں نہ صرف غلطیوں پر غلطیاں کر رہے ہیں بلکہ ان غلطیوں سے سیکھ بھی نہیں رہے۔ دہائیوں سے بربادی اور تباہی کی پاکستان کی تاریخ کے یہ اوراق ہمیں کتابوں میں پڑھنے کو نہیں ملیں گے۔ آج جلسوں اور جلوسوں میں ایک محکمے کے سیاسی کردار کے بارے سوال اٹھائے جا

Read more

عمران خان کی پولیس پر تنقید: ایسے بیان پولیس کی کارکردگی پر کیسے اثر انداز ہوتے ہیں؟

سابق وزیر اعظم عمران خان اقتدار سے نکالے جانے کے بعد اپنی پارٹی کے جلسوں میں پولیس افسران کو خبردار کر رہے ہیں کہ وہ غیر قانونی اقدامات نہ مانیں۔ اپنے خطاب میں عمران خان نے یہ بھی کہا کہ سوشل میڈیا کا زمانہ ہے، سب کی شکلیں ہمیں پتا ہیں جن پولیس افسروں نے ظلم کیا۔‘

Read more

پاکستان میں جمہوریت کا مقدمہ کمزور ہو رہا ہے

اسلام آباد کی انسداد دہشت گردی عدالت نے سابق وزیر اعظم عمران خان کی عبوری ضمانت منظور کرلی ہے۔ اسی دوران پنجاب حکومت کی نگرانی میں ایک ’عام شہری‘ کی درخواست پر گجرات پولیس نے وفاقی وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کے خلاف ججوں اور سرکاری اہلکاروں کو دھمکانے کے الزام میں دہشت گردی کی دفعات کے تحت مقدمہ قائم کیا ہے۔ وزیر اعلیٰ پنجاب کے صاحبزادے مونس الہیٰ نے رانا ثنا اللہ کے خلاف ایف آئی آر کی نقل

Read more

بارشوں اور سیلاب کی تباہ کاریاں، متاثرین بے یار و مددگار

حالیہ بارشوں اور سیلاب سے ملک کے چاروں صوبوں میں تباہی ہوئی ہے۔ سب سے زیادہ بارشیں سندھ اور بلوچستان میں ہوئی ہیں۔ اتنی بارشیں ہوئی ہیں شاید ایک صدی میں اتنی بارشیں سندھ اور بلوچستان میں نہی ہوئی ہوں گی۔ حالیہ بارشوں سے رکارڈ قائم ہوا ہے۔ سکھر اور لاڑکانہ ڈویژن کے ساتھ بلوچستان اور جنوبی پنجاب میں گزشتہ 7 روز سے جاری بارشوں سے ہر طرف تباہی ہوئی ہے۔ حالیہ بارشوں سے بلوچستان اور صوبہ سندھ تباہ برباد

Read more

آرمی چیف کی تعیناتی اور ٹیکنیکل بنیادیں

دنیا بھر میں فوجی سربراہان کی تعیناتی اور تقرری ایک معمول کی کارروائی ہوتی ہے۔ لیکن پاکستان کے منظر نامے میں یہ سب اتنا آسان نہیں ہے۔ پاکستان کے اکثر حکمران نئے آرمی چیف کے تقرر سے گریزاں گریزاں نظر آتے ہیں۔ میاں محمد نواز شریف پاکستان کی تاریخ کے وہ واحد وزیر اعظم ہیں، جنہوں نے کسی بھی آرمی چیف کو توسیع نہیں دی اور مختلف اوقات میں 5 آرمی چیفس کو تعینات کیا۔ اس طرح گزشتہ تین دہائیوں

Read more

تحریک انصاف کی ’ریڈ لائن‘ عمران خان گرفتار ہوئے تو پارٹی کیا کرے گی؟

کسی ایسی صورت میں اگر حکومت عمران خان کو گرفتار کرنے کی کوشش کرتی ہے تو پارٹی نے اپنے تمام رینکس تک یہ پالیسی واضح کر دی ہے کہ ہر پارلیمنٹیرین اور پارٹی عہدے دار فوراً باہر نکل کر پاکستان کے تمام شہروں کی سڑکوں کو جام کر دیں گے۔

Read more

سب سے پہلے پاکستانی

ریاست کے کئی اجزاء ہوتے ہیں جن میں سے ایک ’’خطۂ زمین‘‘ بھی ہے۔ اسلامی جمہوریہ پاکستان نام کی ریاست میں روزِ اول سے ریاست کے اسی جُزو کو مرکزی حیثیت حاصل رہی ہے۔ریاست کے باقی اجزاء، یعنی ’’انسان‘‘ اور’’ آئین‘‘ کبھی ہماری اولین ترجیح نہ بن سکے،اسی لئے آپ نے اکثر سنا ہو گا ’’ملک کے چپے چپے کا دفاع کیا جائے گا‘‘، آ پ نے غالباً یہ نعرہ کبھی نہیں سنا ہو گا کہ ریاستِ پاکستان کے ایک

Read more

آصف علی زرداری

آصف علی زرداری کی شخصیت پر اگر نظر دوڑائی جائے تو یہ کہنا غلط نہیں ہو گا کہ انہوں نے ہمیشہ اپنے نام اور اپنی شخصیت کو مدنظر رکھتے ہوئے اپنے سیاسی فیصلے کیے ۔ ایک طرف اپنی جوانی کے اہم دن انہوں نے جیل میں گزار دیے عوام و پی ٹی آئی کے نعرے مارنے والوں کو یہ بات یاد کروانے کی اشد ضرورت ہے کہ آصف علی زرداری کو جب جیل میں رکھ کر تشدد کیا جاتا تو

Read more

فرقہ عمرانیہ کے مبلغ صحافی ارشد شریف، عمران ریاض، صابر شاکر اور جمیل فاروقی کہاں ہیں؟

ریاستی بندوبست چاہے جیسا بھی ہو اس سے ٹکرانا دانشمندی نہیں ہوتی۔ ہاں تنقید ضرور کی جا سکتی ہے اور ہونی بھی چاہیے مگر اس کا معیار تعمیری ہونا چاہیے نا کہ تخریبی۔ چونکہ چیزیں ایوولوشن یا ارتقائی عمل سے ہی گزر کر آگے بڑھتی ہیں اور ارتقا کا عمل انتہائی سست ضرور ہوتا ہے مگر اس عمل کا سب سے بڑا معجزہ دھیرے دھیرے آگے بڑھتے رہنا ہوتا ہے۔ ارتقا کا جو متضاد یا الٹ ہے اسے ریولوشن یعنی

Read more

سیلاب: عالمی فلاحی اداروں پر پابندیوں کی سزا متاثرین برداشت کریں

پاکستان میں یہ تقریباً یہ طے ہے کہ سرکاری طور پر تعمیر ہونے والے ڈیمز، بند، پل، اور ہائی وے سڑکیں پاک آرمی کے ادارے فرنٹیئر ورکس آرگنائزیشن (ایف ڈبلیو او) اور نیشنل ہائی وے اتھارٹی (این ایچ اے ) ہی تعمیر کریں گے۔ اس طرح کسی نجی تعمیراتی ادارہ کو اتنے بڑے بڑے تعمیراتی منصوبے نہیں مل سکتے۔ حالیہ تباہ کن مون سون کی بارشوں کے نتیجے میں بلوچستان، ڈیرہ غازی خان اور اپر سندھ کے علاقوں میں تعمیر

Read more

خان صاحب کی معافی قبول ہوگی یا معاملہ نا اہلی کی طرف جا رہا ہے؟

عمران خان کی مقبولیت سے شاید ہی کسی کو انکار ہو لیکن ان کے دور اقتدار میں ایک وقت وہ بھی آ گیا تھا جب ان کی شہرت اس قدر کم ہو چکی تھی کہ ارکان اسمبلی نے دوسری سیاسی جماعتوں کے ساتھ اپنے روابط استوار کرنا شروع کردیے تھے اور خود تحریک انصاف کے وزرا اور ذمہ دار یہ کہتے ہیں کہ اگر ان کے اقتدار کو مکمل ہونے دیا جاتا تو بڑی تعداد پارٹی ٹکٹ لینے سے انکار

Read more

بارش، بھوک، بربادی کے نشانے پر

اپنی میٹھی بولی اور مہمان نوازی کی وجہ سے شہرت رکھنے والا وسیب یعنی کہ جنوبی پنجاب اس وقت بارش، بھوک، بدحالی اور افلاس کے نشانے پر ہے۔ ایک طرف کوہ سلیمان سے آنے والی رودکوہیوں نے تباہی کی داستانیں رقم کیں تو رہی سہی کسر مون سون کی طوفانی بارشوں نے پوری کردی۔ بستیوں کی بستیاں ملیا میٹ ہو گئیں، تونسہ پورا شہر ڈوب گیا، فاضل پور بھی ڈوب گیا، دریائے سندھ کے کنارے سینکڑوں بستیاں بھی پانی کی

Read more

ریڈ لائن، پاکستان اور ڈوبتی جنتا

ارض پاکستان میں سیاسی صورتحال اس وقت شدید گرمی کا شکار ہے۔ بادشاہ اکیلے دارالخلافہ پہ قابض ہے اور اس کے زیر نگیں ریاستوں پہ اس کے مخالف دھڑے کے وزیر قابض ہیں۔ محترم عمران خان صاحب جو کہ اس وقت بے تاج بادشاہ ہیں اور تاج والے بادشاہ ان سے ناراض ہیں۔ تاج والے بادشاہ بے شک صرف دارالخلافہ پہ قابض ہیں لیکن ان کی فوج دارالخلافہ میں قدم رکھنے والے باغیوں کو کبھی کبھی پکڑ کے صاف صفائی

Read more

قانونی پہلو: کیا عمران خان پر دہشت گردی کا مقدمہ بن سکتا تھا؟

عمران خان ایک فرد ہیں، جو کہ پاکستان کے معزز شہری بھی ہیں۔ مملکت پاکستان کے لیے ان کے کچھ فرائض بھی بنتے ہیں، ایک جماعت کے سربراہ اور سابقہ وزیراعظم ہونے کے ناتے سے، ان کے فرائض عام شہری سے زیادہ ہیں، لہذا ان کو اپنی ذات سے بڑھ کر ملک کا سوچنا چاہیے، ان کو چاہیے کہ پارٹی ورکروں کی سیاسی تربیت بڑھ چڑھ کر کریں اور ایسی کریں تاکہ وہ پاکستان اداروں کو نقصان کے بجائے فائدہ

Read more

سیاسی بحران بمقابلہ ریاستی بحران

پاکستان کا بحران بظاہر سیاسی اور معاشی تناظر میں دیکھا جاتا ہے اور اسی کو بنیاد بنا کر ہم معاملات کا جائزہ و تجزیہ کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔ لیکن قومی بحران اتنا سادہ نہیں بلکہ ان مسائل کے تانے بانے ہمیں ریاست کے بحران کے ساتھ بھی جوڑ کر دیکھنے پڑتے ہیں۔ کیونکہ جو بھی مسائل ہوتے ہیں ان کا تجزیہ سیاسی تنہائی میں ممکن نہیں ہوتا۔ معاملات کا گہرائی سے جائزہ لیں تو محسوس ہوتا ہے کہ قومی

Read more

زیر حراست ملزمان پر جنسی تشدد کیوں کیا جاتا ہے؟ پولیس افسران کا موقف

دینا بھر میں زیر حراست ملزمان خصوصاً مرد ملزمان پر جسمانی، ذہنی اور نفسیاتی تشدد کوئی انوکھی بات نہیں ہے۔ رہا ہونے کے بعد ایسے لوگ اپنے ساتھ روا رکھے جانے والے سلوک سے ایک طویل عرصہ مختلف قسم کے ٹروما، صدمے، جسمانی، ذہنی یا نفسیاتی مسائل سے دوچار رہتے ہیں۔ ایسا تشدد عموماً عادی یا ہارڈ کور ملزمان کے ساتھ ساتھ بعض اوقات چھوٹے موٹے ملزمان کے خلاف بھی کیا جاتا ہے۔ جو عام تشدد سے اعتراف جرم نہیں

Read more

سیلاب میں ڈوبتے کروڑوں لوگ یا عمران کا شہباز

ہمارے ملک میں المیہ یہ ہے کہ یہاں انسانی جان سے زیادہ فوقیت سیاست کو دی جاتی ہے۔ یہاں ہزاروں انسانوں کے مرنے کی خبر نہیں بنتی البتہ ایک سیاسی لیڈر کے تکرار والی تقریر بڑی خبر قرار دی جاتی ہے۔ ہمارے ملک میں پانی میں بند ہوتی ہزاروں انسانی جانوں سے زیادہ ایک سیاست دان کی خود ساختہ اکھڑتی سانسیں ہیں۔ ہم عجیب ترین مخلوق ہیں، ہم بشری پیکر میں انسانی فکر سے عاری ہجوم ہے جو صرف اپنی

Read more

پاکستان میں مکالمہ کا راستہ کیسے مسدود ہوا؟

اقوام متحدہ، امریکہ اور دنیا کے اہم دارالحکومتوں میں سابق وزیر اعظم عمران خان کے خلاف دہشت گردی کے الزام میں مقدمہ کے اندراج اور ان کی تقاریر نشر کرنے پر پابندی کے معاملہ پر تشویش دیکھنے اور سننے میں آ رہی ہے۔ متعدد امریکی اخبارات نے عمران خان کے حامی میڈیا کے خلاف کریک ڈاؤن پر فکرمندی کا اظہار کیا ہے۔ اقوام متحدہ کے سیکرٹری جنرل انتونیو گوتریس نے کشیدگی کم کرنے کی اپیل کرتے ہوئے قانون کی بالادستی،

Read more

سرکار اور عمران سے میری دردمندانہ التجا

صحافت کے بنیادی فرائض میں خلق خدا کو ایسے بحرانوں کی بابت آفت کے نزول سے کافی عرصہ پہلے خبردار رکھنا بھی شامل ہے جو لاکھوں گھرانوں کی زندگی اجاڑ دیتے ہیں۔ ماحولیاتی تبدیلیاں اس ضمن میں گزشتہ چند دہائیوں سے خطرے کی گھنٹیاں بجانا شروع ہو گئی تھیں۔ ہمارا روایتی میڈیا ان کی جانب بھرپور توجہ مبذول نہیں کر پایا۔ انٹرنیٹ کی بدولت نام نہاد ”سٹیزن جرنلزم“ متعارف ہوا تو مجھ ایسے خوش گماں افراد نے توقع باندھی کہ

Read more

عمران خان پر مقدمات: قانون پر غیرجانبداری سے عمل کیا جانا چاہیے، اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتریس

اقوامِ متحدہ کے سیکریٹری جنرل عمران خان پر دہشت گردی کے الزامات کے تحت قائم ہونے والے مقدمے سے آگاہ ہیں اور انھوں نے اس بات پر زور دیا ہے کہ اس سلسلے میں قانون پر غیرجانبداری سے عمل کیا جانا چاہیے۔

Read more

ملک میں سیاسی درجہ حرارت کم کرنے کی ضرورت ہے

پاکستان میں سیلاب و بارشوں کی بگڑتی صورت حال اور نقصانات نے پاکستان کے معاشی چیلنجز میں اضافہ کیا ہے۔ ان حالات سے نمٹنے کے لئے جس قومی ہم آہنگی اور اتفاق رائے کی ضرورت ہے، وہ اس وقت دکھائی نہیں دیتی۔ تحریک انصاف اور حکومت کے درمیان بڑھتا ہوا تصادم اور اداروں کے بارے میں پیدا ہونے والے شبہات سے بطور ملک، پاکستان کی ساکھ اور مسائل سے نمٹنے کی صلاحیت متاثر ہوتی ہے۔ ان حالات میں پاکستان میں

Read more

نواز شریف کی واپسی کی اطلاعات اور عمران خان کی پریشانی

پچھلے چند دنوں سے ”بازار سیاست“ کی سب سے زیادہ فروخت ہونے والی خبر ”نواز شریف کی وطن واپسی“ کی ہے جس بارے حکومتی حلقوں کی جانب سے کوئی تاثر دیا گیا اور نہ ہی ”لندن مکین“ کی جانب سے کوئی اعلان کیا گیا البتہ عمران خان کے بلند آواز میں واویلا و آہ زاری سے یقین ہو چلا ہے کہ واقعی نواز شریف پاکستان واپس آرہے ہیں۔ انہوں نے اپنے حالیہ لاہور کے جلسہ میں کہا ہے کہ ان

Read more

عمران خان دوراہے پر

سیاست داؤ پیچ کا کھیل ہے جو حکمت اور تدبر کا متقاضی ہے۔ وقت، نبض اور مزاج شناسی اس کی اہم ضرورت ہے۔ یہ ہار کے جیتنے اور جیت کے ہارنے کا حوصلہ مانگتی ہے۔ امکانات کو دیکھنے اور پیدا کرنے کی صلاحیت اس کا اہم وصف ہے۔ لچک، حوصلہ اور ظرف اس کی بنیادیں ہیں۔ یہاں مستقل دوست اور مستقل دشمن نہیں ہوتے۔ یہاں دوسروں کو عبرت بناتے بناتے خود عبرت بن جانا قطعاً انوکھی بات نہیں ہے۔ یہاں

Read more

پاکستانیوں کو انارکی مبارک ہو

انارکی، بنانا ریپبلک، فسطائیت، نوآبادیاتی نظام جیسے الفاظ ہم ہر روز سنتے اور پڑھتے ہیں۔ یہ اصطلاحات اپنے پیچھے صدیوں کی تاریخ رکھتی ہے۔ اور ان الفاظ کو سمجھنے والے جب یہ لفظ سنتے ہیں تو وہ پوری تاریخ ان کے آنکھوں کے سامنے گھوم جاتی ہے۔ بدقسمتی سے پاکستان بھی اس وقت انارکی کی بدترین صورتحال سے دوچار ہے۔ اگرچہ انارکی پسند افراد اس کے کچھ مثبت پہلوں بھی بیان کرتے ہیں۔ جیسے معروف برطانوی انارکسسٹ لکھاری کولن وارڈ

Read more

خاتون جج کو دھمکی پر عمران خان ذاتی حیثیت میں اسلام آباد ہائیکورٹ طلب

خاتون جج کو دھمکی پر توہین عدالت کیس میں اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو شوکاز نوٹس جاری کرتے ہوئے 31 اگست کو ذاتی حیثیت میں طلب کر لیا۔ عدالت کے تین رکنی لارجر بینچ نے توہین عدالت کیس کی سماعت کی۔ بینچ کی سربراہی جسٹس محسن اختر کیانی نے کی جبکہ بقیہ دوججز میں جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس بابر ستار شامل ہیں۔ اسلام آباد ہائی کورٹ نے تین سے زائد ججز پر

Read more

مقبولیت کا ہتھیار اور انتشار

باوجود اس کے کہ توشہ خانہ یا ممنوعہ فنڈنگ کیس عمران خان کی صداقت اور امانت پر کئی سوال اُٹھا چُکے ہیں، وہ خود کو نہ صرف قانون سے بالاتر سمجھتے ہیں بلکہ عوامی مقبولیت کے ہتھیار کو انتشار کے لیے استعمال کرنے کا ہُنر بھی رکھتے ہیں۔ عاصمہ شیرازی کا کالم۔۔۔

Read more

کشمیر کی کتر کانٹ چھانٹ جاری و ساری ہے

گزرے بدھ وار مقبوضہ جموں و کشمیر کے الیکشن کمشنر ہردیش کمار نے ریاست کا مسلم اکثریتی تشخص مرحلہ وار مٹانے کے تین برس سے جاری ہندوتوائی منصوبے کے تھیلے سے ایک اور بلی یہ کہہ کے چھوڑ دی کہ اگلے برس کے آغاز میں ہونے والے ریاستی اسمبلی کے انتخابات میں وہ تمام ہندوستانی بھی ووٹ ڈال سکتے ہیں جو عارضی طور پر ریاست جموں و کشمیر میں مقیم ہیں۔ ان میں بھارتی فوجی و نیم فوجی ، سرکاری

Read more

”ڈٹ کے کھڑا ہے کپتان“

عمران خان صاحب کی جلسوں میں ہوئی تقاریر کی براہِ راست نشریات پر پابندی لگا دی گئی ہے۔ اسی باعث ان کے بے شمار چاہنے والوں نے اتوار کی شب راولپنڈی کے جلسے سے ان کا خطاب مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارموں کی بدولت سنا۔ان کے خطاب کے دوران میرے گھر میسر وائی فائی کے ذریعے یوٹیوب تک رسائی ممکن نہ تھی۔جبلی طورپر میں نے اسے سرکار کی روایتی چالاکی تصور کیا۔ تمام تر بندشوں کے باوجود حقیقت یہ بھی

Read more

عمران خان کو تصادم پر کون اکساتا ہے؟

اسلام آباد میں تقریر کے دوران پولیس افسروں اور ایک خاتون سیشن جج کو دھمکانے کے بعد پیمرا نے عمران خان کی تقاریر کو براہ راست نشر کرنے پر پابندی عائد کردی ہے۔ تحریک انصاف اس پابندی کے خلاف اپیل کرنے کا ارادہ رکھتی ہے لیکن اس دوران عمران خان کے گرد قانون کا شکنجہ سخت ہوا ہے۔ یہ تقریر کرنے پر ان کے خلاف دہشت گردی کی دفعات کے تحت مقدمہ قائم کیا گیا ہے اور اتوار کو لیاقت

Read more

بنی گالہ کا پہرا: 'یہ عمران خان کو گرفتار نہیں کر سکتے، اگر کریں گے تو پورے پاکستان میں جنگ شروع ہو جائے گی‘

عمران خان کی رہائش گاہ کے باہر کل رات سے ہی پی ٹی آئی کے کارکنان کی ایک بڑی تعداد موجود تھی۔ یہ کارکنان اس وقت یہاں پہنچے جب انھیں عمران خان کے خلاف درج ہونے والی ایف آئی آر کا علم ہوا۔

Read more

مائنس عمران ہوا تو مسلم لیگ نون بھی پلس نہیں ہو گی

ترکی کے ادیب اورحان پاموک سے کسی نے پوچھا کہ آپ کیوں لکھتے ہیں تو انہوں نے جواب دیا کہ ’میرے اندر ایک دھن سی پیدا ہوتی ہے جو مجھ سے لکھواتی ہے یا جیسے غالبؔ نے ”آتے ہیں غیب سے یہ مضامیں خیال میں“ کہا ہے۔ کارل مارکس نے کہا تھا کہ تاریخ خود کو دہراتی ہے، پہلے سانحے اور پھر تماشے کی صورت میں۔ آج پاکستان میں تاریخ خود کو دہرا رہی ہے، بس منظرنامہ بدل چکا ہے

Read more

شہباز گل کا دو روزہ جسمانی ریمانڈ منظور

اسلام آباد: ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن عدالت نے جسمانی ریمانڈ کے لیے دائر درخواست پر محفوظ فیصلہ سناتے ہوئے شہباز گل کا مزید 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کر لیا اور انہیں پولیس کے حوالے کرنے کا حکم دے دیا۔ جوڈیشل مجسٹریٹ ملک امان نے فیصلے میں پولیس کی مزید جسمانی ریمانڈ کی درخواست منظور کرتے ہوئے شہباز گل کو 24 اگست کو دوبارہ پیش کرنے کا حکم دیا ہے۔ قبل ازیں پی ٹی آئی رہنما شہباز گل کو اداروں میں

Read more

آخر ادارے کیا کریں؟

تین دن قبل سابق وزیر اعظم عمران خان نے دھمکی، تنبیہ اور سرزنش کے انداز میں کہا ”اب بھی وقت ہے نیوٹرلز اپنی پالیسیوں پر نظر ثانی کریں۔ کیا انہیں ملک کی کوئی فکر نہیں؟ آپ جتنا کہیں نیوٹرل ہیں تاریخ آپ کو مورد الزام ٹھہرائے گی“ ۔ اس سے قبل اپنے ایک خطاب میں عمران خان نے دھمکی دی تھی۔ ”اسٹیبلشمنٹ (فوج) نے درست فیصلے نہ کیے تو فوج تباہ ہو جائے گی، ایٹمی اثاثے چھن جائیں گے، پاکستان

Read more

منظر نامے پر نگاہ رکھیے

عمران خان کا شکریہ، اُن کے چیف آف سٹاف، شہباز گل کا کیس ابھی تک شہ سرخیوں میں ہے۔ اس دوران پریشان کن سچائیوں اور سہولت کے لیے بولے گئے جھوٹوں کی پٹاری بھی کھل رہی ہے۔ لوگوں کا کہنا ہے کہ عمران خان کو خوف ہے کہ شہباز گل کہیں فوج مخالف مہم میں اُن کے کردار کو بے نقاب نہ کردیں۔ فوج کے افسران اور جوان اس مہم کی وجہ سے مشتعل ہیں۔ حالیہ کریک ڈاؤن کی وجہ

Read more

عمران خان اور تین تھڑا تھیوریاں

ان تینوں تھیوریوں میں سے آپ اپنی پسند اور ذائقے کے حساب سے جو بھی تھیوری اٹھا لیں آپ کو مکمل آزادی ہے۔ ویسے بھی آزادی کا نعرے پھر سے فیشن میں ہے۔

Read more

سیاسی عدم استحکام اور آخری مرحلہ!

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے اعلان کیا ہے کہ ہماری تحریک آخری مرحلے میں داخل ہو رہی ہے، آخری مرحلے سے ان کی مراد یہی ہے کہ وفاق سے پی ڈی ایم کی مشترکہ حکومت جانے والی ہے اور نئے انتخابات کی راہ ہموار ہونے والی ہے، لیکن اس آخری مرحلے سے قبل تحریک انصاف کے کپتان نے پھر شہر شہر جلسوں کا اعلان کر دیا ہے جس کا آغاز وہ راولپنڈی سے کرنے جا رہے ہیں۔

Read more

کرپشن کا ناسور اور طبقاتی بے چینی!

کانگرس نے مسلم اکثریتی صوبے میں ارکان اسمبلی کو خریدنے کے لئے کروڑوں روپے جھونک دیے تو قائداعظم نے تاسف کے ساتھ گورنر ہیو ڈاؤ کو مخاطب کرتے ہوئے کہا، ’پوری کھیپ پانچ لاکھ میں خریدی جا سکتی ہے‘ ۔ گورنر نے جواب دیا، ’یہ کام اس سے بہت کم داموں میں ہو سکتا ہے‘ ۔ مذہبی آزادیوں کے حوالے سے پاکستان کی پہلی آئین ساز اسمبلی کے پہلے اجلاس سے قائد اعظم کے خطاب کا اکثر حوالہ دیا جاتا

Read more

عمران خان پر پیمرا کی پابندی سوشل میڈیا میں زیر بحث: ’یہ کل بھی درست نہیں تھا، آج بھی درست نہیں‘

یہ پہلا موقع نہیں ہے جب پیمرا کی جانب سے کسی سیاستدان کی تقاریر نشر کرنے پر پابندی لگائی گئی ہو۔ الطاف حسین اور نواز شریف، مریم نواز، مولانا فضل الرحمن کے بعد عمران خان پیمرا کی طرف سے پابندی کا سامنا کرنے والے پانچویں سیاسی لیڈر ہیں۔

Read more

خیبر پختونخوا کے چار حلقوں پر ضمنی انتخاب

پاکستان تحریک انصاف کے پاکستان بھر سے مستعفی ہونے والے 123 ممبران قومی اسمبلی میں سے نو ممبران کے استعفوں کی سپیکر قومی اسمبلی کی جانب سے تصدیق نیز الیکشن کمیشن کی طرف سے ان خالی قرار دی جانے والی نشستوں پر ضمنی انتخابات کے شیڈول کے اعلان کے بعد خیبرپختونخوا سے خالی ہونے والی قومی اسمبلی کی چار نشستوں پر ضمنی انتخابات میں حکمران پی ڈی ایم اور پی ٹی آئی کے درمیان سخت اور دلچسپ مقابلے کی توقع

Read more

عمران کے مخمصے

تیشے بغیر مر نہ سکا کوہ کن اسد سرگشتۂ خمار رسوم و قیود تھا مرزا غالب کے اس شعر میں ہمارے قومی ہیرو عمران خان کی سیاست کے مخمصے سمجھ آسکتے ہیں۔ ہائبرڈ (دوغلے) نظام کے سرکس کا طربیہ اب سانحہ بنتا دکھائی پڑرہا ہے۔ لاڈلا آنکھ کا تارا نہ رہا تو مشکلوں نے ایسا آن گھیرا ہے کہ ہر کل اُلٹی پڑتی نظر آرہی ہے۔ تیشہ اٹھانے کی سکت نہیں تھی تو پہاڑ سے ٹکر کیوں لی؟ جب شیخ

Read more

! پاکستان زندہ باد

عمران خان کے چیف آف سٹاف، شہباز گل نے حال ہی میں اے آر وائی پر جان بوجھ کر، دانستہ طور پر (جیسا کہ اس نے تسلیم کیا ہے ) مسلح افواج کے افسران کو اکسانے کی کوشش کی۔ کہا کہ وہ ”برائی“ کی حمایت میں ہائی کمان کے ”غیر قانونی“ احکامات نہ مانیں۔ شہباز گل نے ایسا کیوں کیا؟ حالانکہ وہ جانتے تھے کہ اسٹبلشمنٹ اسے مسلح افواج میں بغاوت برپا کرنے کی کوشش کے مترادف سمجھے گی، اور

Read more

صحافی مخلوط حکومت کے شکنجے میں!

چلو یہ بات بھی کوئی حیرت والی نہیں کہ وطن عزیز میں ایک بار پھر صحافت اور صحافی مخلوط حکومت کے شکنجے میں ہیں۔ اس سے پہلے بھی اس طرح کے جابر لوگ آئے، چلے گئے۔ جن کا تاریخ آج بھی پیچھا کرتی آ رہی ہے۔ یہ لوگ بھی چلے جائیں گئے۔ اور صحافیوں پر یہ مشکل وقت بھی آخر گزر جائے گا۔ لیکن تاریخ ان کرداروں کا بھی ہمیشہ پیچھا کرے گی۔ افسوس اس بات پر ہوتا ہے کہ

Read more

صدر مملکت متحرک کیوں ہیں؟

صدر عارف علوی نے چند دن پہلے سینیئر صحافیوں کے ساتھ بات چیت کی ایک نشست رکھی۔ اور مختلف قومی معاملات پر اپنے خیالات کا اظہار کہا۔ ان کی باتوں کا لب لباب یہ تھا۔ کہ چونکہ ملک اس وقت شدید سیاسی اور معاشی تنزلی کا شکار ہے۔ لہذا سیاستدان ڈائیلاگ کے ذریعے بحران ٹالنے کی تدبیر سوچیں۔ وہ وفاق اور صوبوں کے درمیان جاری حالیہ کشمکش پر بھی متفکر نظر آئے۔ ان کا فرمانا تھا۔ بحیثیت صدر مملکت وہ

Read more

شہباز گل کو کس کے حکم پر ”جنسی تشدد“ کا نشانہ بنایا گیا ہے؟

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں سابق ویر اعظم عمران خان کے چیف آف سٹاف شہباز گل کی ”آہ و زاری اور چیخ پکار“ سن کر سنگ دل شخص کی آنکھوں میں آنسو آجانا فطری امر ہے شہباز گل پر تشدد بارے میں سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصاویر میں یہ ثابت کرنے کی کوشش کی گئی ہے ان کے ساتھ غیر انسانی سلوک روا رکھا گیا ہے شہباز گل عدالت میں بار بار ”خدا کا واسطہ مجھے

Read more

شہباز گل پر تشدد: سچ سامنے آنا چاہیے

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے اس دعویٰ کے بعد ملک بھر میں تشویش اور سنسنی خیزی پائی جاتی ہے کہ ان کے زیر حراست چیف آف اسٹاف شہباز گل پر دوران قید تشدد ہوا ہے اور انہیں جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ ہر ذی شعور کسی بھی قیدی پر تشدد کی مذمت کرے گا اور مطالبہ کرے گا کہ ایسے گھناؤنے فعل کا ارتکاب کرنے والے لوگوں کا سخت احتساب ہونا چاہیے۔ تاہم اس کے ساتھ

Read more

شہباز گل اور مکافات عمل

پڑھا تھا، سنا تھا کہ مکافات عمل اٹل ہے۔ جو بوؤ گے وہی کاٹو گے۔ یہی دنیا کا اصول ہے۔ زبان کا دیا گیا زخم تلوار سے زیادہ گہرا ہوتا ہے۔ انسان کا آج کا عمل، کل کی فصل کا بیج ہوتا ہے، لیکن ہم انسان عروج پر اس سنہرے اصول کو بھول جاتے ہیں، اور بعد میں شرم و رسوائی کے سوا کچھ ہاتھ نہیں آتا۔ زیادہ دور نہیں جاتے، بس چار سال پیچھے جاتے ہیں۔ عمران خان کی

Read more

انجینئر محمد علی مرزا کا طارق جمیل کو دیے جانے والے مشورے کا تنقیدی جائزہ

آج کل مولانا طارق جمیل کی اچھی خاصی ٹرولنگ ہو رہی ہے اور مختلف اسکول آف تھاٹ کے لوگ مولانا کو کافی تنقید کا نشانہ بنا رہے ہیں۔ بنیادی وجہ ان کا تبلیغی چہرہ ہے جس پر ”عمرانی فکر“ کی گہری چھاپ غالب آنے لگی ہے جس کی وجہ سے ان کا وہ مقام و مرتبہ جو انہوں نے اپنا ”سافٹ امیج“ دعوت و تبلیغ کے پلیٹ فارم سے بنایا تھا وہ اب رو بہ زوال یا مسخ ہونے کی

Read more