HAPPY FATHER’S DAY
’کامیابی‘ کی ولدیت کے خانے میں نام لکھوانے والوں کی قطاریں طویل ہوتی ہیں، اور ’ناکامی ‘ کا باپ ’نامعلوم‘ بتایا جاتا ہے۔ امریکی صدر جان کینیڈی نے بے آف پگز کے ناکام آپریشن کے بعد یہ جملہ بولا تھا جو ہر طرف خوب معروف ہوا اور ہماری سیاسی تاریخ تو بالخصوص اس جملے کی حقانیت پر دال ہے، ہم اپنی کسی ناکامی کے ’ابو جی‘کا اسمِ گرامی نہیں جان سکے، درجنوں مثالیں ہیں، کس کس کا تذکرہ کیا جائے،
Read more








































































