کیا جتھوں کی لشکر کشی سے مطالبات منوائے جا سکتے ہیں

عدم اعتماد کی کامیابی کے بعد اور نئی حکومت کی تشکیل کے بعد سے لے کر اب تک کے حالات و واقعات اور سابق وزیر اعظم عمران خان کی جلسوں پریس کانفرنسز میں کی گئی تقاریر اور استعمال کی گئی زبان اور ان کے اعتماد کا اگر جائزہ لیا جائے تو ایک بات تشویشناک حد تک واضح ہوتی جا رہی ہے کہ سپریم کورٹ سمیت اسٹیبلشمنٹ میں کہیں اندر سے اب بھی عمران خان کو کمک کی فراہمی مسلسل جاری

Read more

کوئی تو خیر کا پہلو بھی نکلے

گزشتہ دو ماہ سے عرض کرتے آ رہے تھے کہ ملکی سیاست جس طرف جا رہی ہے اس میں سوائے خسارے کے کچھ نہیں۔ سیاسی عدم برداشت نے آخر کار کوئی گل تو کھلانا تھا۔ آپ لاہور میں پولیس اہلکار کی شہادت کو ہی دیکھ لیں۔ یہ درست ہے کہ سیاسی حریفوں کو دبانے کے لئے ارباب اختیار نے چادر اور چار دیواری کا تقدس پامال کیا لیکن حکام بالا کے احکامات بجا لانے والے اس کانسٹیبل کا کیا قصور

Read more

عمران کا ”آزادی مارچ“ کامیاب ہوا یا ناکام؟

عمران خان نے اپنی حکومت کے خاتمہ کے ڈیڑھ ماہ بعد ہی عوام کو اسلام آباد پہنچنے کی کال دے دی انہوں نے اسے ”آزادی مارچ“ قرار دیا جب کہ حکومت نے اس ”فتنہ و فساد“ لانگ مارچ کا نام دیا۔ عمران خان نے ملتان کے جلسہ عام میں ”لانگ مارچ“ کی تاریخ کا اعلان کرنا تھا لیکن ”گرفتاری“ کے خدشہ کے پیش نظر اور طاقت ور قوتوں کے ساتھ رابطہ کے باعث لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان پشاور

Read more

شوکت خانم ہسپتال: جدید طرز علاج کا ایک شاہکار

پچھلے دنوں میری ایک آنٹی، جو کہ کینسر کے مرض میں مبتلا ہیں، کے ساتھ بحیثیت اٹینڈنٹ شوکت خانم ہسپتال میں وقت گزارنے اور ان کے سسٹم کو قریب سے دیکھنے کا موقع ملا۔ اس دوران جو کچھ میں نے دیکھا اور محسوس کیا اس کی روداد کچھ یوں ہے۔ آغا خان ہسپتال کے متعلق یہ سنا ہے کہ وہاں جا کر مریض ذہنی طور پر مطمئن ہو کر ہی ریکور ہونا شروع خر دیتا ہے۔ یہی معاملہ شوکت خانم

Read more

پاکستان یا اچانکستان

اگر پاکستانی تاریخ کو غور سے دیکھا جائے تو یہاں بہت کچھ بلکہ سب کچھ اچانک ہی ہوتا ہے۔ چلیں تھوڑی اپنی تاریخ پر نظر ڈالتے ہیں۔ 1940 میں لاہور میں قرارداد پاس ہو گئی اور اچانک 1947 میں پاکستان بن گیا۔ ایک سال بعد مسٹر جناح اچانک وفات پا گئے۔ پھر لیاقت علی خان کو اچانک گولی مار دی گئی۔ اس کے بعد پتہ نہیں کس طرح اور کون حکومتیں چلاتا رہا کہ اچانک 1958 میں جنرل ایوب خان

Read more

پاکستان کے معاشی مسائل کا حل اور چینی کردار

صدر جو بائیڈن نے انڈو پیسیفک اسٹریٹجی میں اضافہ کرتے ہوئے انڈو پیسیفک اکنامک فورم کا اعلان کیا ہے۔ اس پر گزارشات علیحدہ مضمون کا تقاضا کرتی ہیں جو کہ میں ضبط تحریر میں بھی لاؤں گا مگر ان حالات تمام حالات میں بھی عمران خان معاملات کو مزید خراب کرنے پر تلے بیٹھے ہے تاکہ حکومت سنبھل کر قومی معیشت کو سنبھالنے میں کامیاب نہ ہو جائے حالانکہ اس وقت ہمارے گرد و پیش میں ایسا بہت کچھ ہو

Read more

بلیغ الرحمن: پنجاب میں آئینی و سیاسی بحران کے بعد بالآخر حلف اٹھانے والے نئے گورنر بلیغ الرحمن کون ہیں؟

آخرکار 30 مئی کو صدرِ پاکستان عارف علوی نے مسلم لیگ ن کے رہنما بلیغ الرحمن کی بطور گورنر پنجاب تعیناتی کی منظوری دے دی جس کے بعد انھوں نے گذشتہ شام ہی عہدے کا حلف بھی اٹھا لیا۔

Read more

روس سربیا گیس معاہدہ: سربیا کا روس کے ساتھ گیس کی خریداری کا معاہدہ جو سربیا کے لیے ’محفوظ سردیوں‘ کا ضامن ہے

یورپی ملک سربیا نے روس کے ساتھ گیس خریدنے کا تین سال کا معاہدہ کیا ہے۔ اطلاعات کے مطابق اس معاہدے کے تحت سربیا کو دوسرے یورپی ممالک کے مقابلے میں تین گنا کم قیمت پر گیس ملے گی۔

Read more

عمران خان بمقابلہ سپریم کورٹ: جیت کس کی ہوگی؟

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ایک ٹی وی انٹرویو میں اعتراف کیا ہے کہ گزشتہ بدھ کو ان کے ساتھ لانگ مارچ میں شامل لوگ مسلح تھے۔ یہی وجہ تھی کہ انہوں نے تصادم سے بچنے کے لئے دھرنا دینے کا ارادہ ترک کر دیا تھا تاکہ ملک میں فساد برپا نہ ہو اور خوں ریزی سے بچا جائے۔ اب انہوں نے سپریم کورٹ سے یہ استفسار کرنے کا فیصلہ کیا ہے کہ کیا تحریک انصاف کو پرامن

Read more

یہ آڈیو وڈیو کی سیاست

اگر عمران خان اور تحریک انصاف کے دیگر ممبران ناراضگی ختم کر کے قومی اسمبلی میں آ کر بیٹھتے ہیں تو اس میں برا کیا ہے؟ سیاست نام ہی بات چیت کا ہے۔ مریم نواز نے سابق وزیر اعظم عمران خان کو عوام میں رسوا کرنے اور دیکھنے کے لیے مبینہ طور پر جن وڈیوز کا انتظام کیا ہے وہ تو ابھی جاری نہیں کی گئیں مگر وڈیوز کی جگہ ایک آڈیو جاری کروا دی گئی ہے جس کا آج

Read more

سمندر پار پاکستانی اور ووٹ کا حق

اسلام آباد پر عمران خان کی یلغار اسی تیزی سے ماضی کا حصہ بن گئی جس تیزی کے ساتھ انھوں نے دھرنے سے یو ٹرن لیا۔ اس کے بعد گاڑی اسٹیشن چھوڑ گئی یعنی بات آگے بڑھ گئی۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، آئی ایم ایف کے ساتھ بات چیت اور بہت سے دیگر سیاسی فیصلے اور واقعات۔ سیاست میں یہی تو ہوتا ہے کہ جو گاڑی پر سوار ہو گیا، ہو گیا جو وقت کی نزاکت سمجھنے میں

Read more

فوج کی غیر جانبداری اور بے جا اعتراضات

روایتی سیاستدانوں کے خلاف عوام کی مایوسی کو دیکھ کر اسٹیبلشمنٹ کے اندر سے چند آئیڈیلسٹ شخصیات نے ایک خواب دیکھا اور یہ خواب ایک بہتر پاکستان کا تھا جس کی تعبیر کے لئے عوام کے ایک طبقے میں مقبول ہوئے لیڈر عمران خان کو چنا گیا۔ اس لیڈر کی الیکشن میں کامیابی کے بعد ایک ہائبرڈ نظام کے ذریعے بھرپور مدد فراہم کی گئی۔ پارلیمنٹ میں اکثریت نہ رکھنے کے باوجود اس کو ہر بحران سے نکلنے میں مدد

Read more

ساڈے پیر وی تسی تے ساڈے بُل ٹیریئر وی تسی

ایک بار پھر تبدیلی آ چکی ہے، عمران خان سابق وزیراعظم ہو گئے اور شہباز شریف نئے وزیراعظم بن چکے ہیں، نیا پاکستان کے وزیراعظم اور پرانا پاکستان کے وزیراعظم دونوں کو عوام کا غم اتنا ستاتا ہے کہ دونوں ایک پل بھی چین سے نہیں بیٹھتے، دونوں کی نیندیں حرام رہتی ہیں کہ عوام کو کس طرح ریلیف دیا جائے مگر عوام ہی بدقسمت ہیں، 74 برسوں میں عوام نامراد ہی رہے ہیں، ہر وزیراعظم ماہانہ اربوں روپے کی

Read more

عامر لیاقت ایک بار پھر عمران خان پر برس پڑے

رکن قومی اسمبلی ڈاکٹر عامر لیاقت حسین نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان پر اُن کا گھر توڑنے کا الزام لگایا ہے۔ عامر لیاقت حسین نے اپنے سلسلہ وار ٹوئٹس میں عمران خان کو کوستے ہوئے کہا کہ ’جس طرح میرا گھر اجڑا ہے، بشریٰ بیگم تمہیں جلد چھوڑ چلیں‘۔ اُنہوں نے کہا کہ جی چاہتا ہے ثبوت عدالت میں دوں پر لحاظ ہے اُس وقت کا جو تمہارے ساتھ گزارا۔ انہوں نے عمران خان کو بد لحاظ بھی

Read more

عمران خان کو کس نے پھنسایا؟

عمران خان کے حقیقی آزادی مارچ نے نہ صرف ان کی قیادت اور مستقبل سے متعلق بہت سے سوالات اور شکوک پیدا کئے ہیں بلکہ یہ باتیں بھی زیرِ گردش ہیں کہ ان کو ٹریپ کیا گیا ہے اور اس گیم میں بنیادی کردار ان کے بعض اہم معاونین نے ادا کیا ہے۔ یہی وجہ ہے کہ وہ پشاور میں لینڈنگ کرنے کے بعد نہ صرف کافی ڈپریشن کا شکار دکھائی دے رہے ہیں بلکہ روزانہ کی بنیاد پر اپنے

Read more

پٹرول‘ بجلی کا بحران اور بے بس حکومت

چند قریب ترین دوست میرے محسنوں کی مانند ہیں۔ مشکل ترین حالات میں بھی تنہا اور پریشان نہیں ہونے دیتے۔عمران حکومت کے دوران محض صحافت کے ذریعے رزق کمانے کے تناظر میں جن اذیتوں اور ذلت سے گزرنا پڑا ان سے بخوبی واقف ہیں۔ یہ دوست مگر اب گلہ کرنا شروع ہو گئے ہیں کہ عمران خان صاحب کو تحریک عدم اعتماد کے استعمال سے ہٹانے کے بعد وجود میں آئی مخلوط یا قومی حکومت کے بارے میں میری رائے

Read more

پاکستان میں سیاست کو ’اسلامی ٹچ‘ دینے کی روایت کتنی پرانی ہے؟

کیا عمران خان وہ پہلے سیاست دان ہیں جو پاکستان کی رائے عامہ کو مذہب کے نعرے سے متاثر کرتے ہیں یا اس میدان کے شہ سوار کچھ دوسرے بھی ہیں؟

Read more

کیا سابقہ فوجی Cult followers ہیں!

پشاور میں بیٹھ کر عمران خان نے لانگ مارچ کا اعلان کیا تو انہوں نے خاص طور پر سابقہ فوجیوں اور ان کے خاندانوں سے اپیل کی کہ وہ اسلام آباد پہنچیں۔ یقیناً انہیں پورا ادراک تھا کہ مڈل کلاس اور مڈل کلاس میں خاص طور پر سابقہ فوجی ان کی تحریک کے پر جوش حامی ہیں۔ ایسا کب ہوا کہ سابقہ فوجی اور ان کے خاندان عمران خان کے ساتھ کھڑے ہو گئے؟ اسٹیبلشمنٹ کے لاڈلے تو میاں صاحب

Read more

اسٹبلشمنٹ نیوٹرل نہیں ہے

عمران خان کے ترجمان شہباز گل نے گزشتہ روز سابق صدر آصف زرداری اور مشہور تاجر ملک ریاض کے درمیان آڈیو ریکارڈنگ کو جعلی اور جھوٹی قرار دیا ہے۔ اس ریکارڈنگ کے مطابق ملک ریاض سابق صدر کو عمران خان کی طرف سے ’مصالحت کرنے‘ کا پیغام پہنچا رہے ہیں لیکن آصف زرداری کہتے ہیں کہ ’یہ ممکن نہیں ہے، اب دیر ہو چکی ہے‘ ۔ ہر چھوٹی بڑی خبر پر سخت اور منہ توڑ جواب دینے کے عادی تحریک

Read more

باپردہ خاتون اور پی ٹی آئی ٹچ

شنواری اور آفریدی بزنس مین اور کھرے لوگ ہیں۔ حاجی صاحب بھی پشاور کا بڑا بزنس مین اور شنواری ہے۔ کئی حج کرنے کی وجہ سے حاجی کے نام سے مشہور ہے۔ حاجی تو اس کا سارا خاندان ہے لیکن حاجی باقیوں کے نام کی اضافیت ہے جبکہ یہ ٹوٹل حاجی ہے۔ بڑے بھائی کی حج سے واپسی پر ہمارے دوست حاجی نے ائرپورٹ پر اس کا استقبال ڈھول اور آدھے درجن خواجہ سراؤں کو نچا کر کیا تھا۔ حاجی

Read more

بچے بلاول سے ہی کچھ سیکھ لیں کپتان صاحب!

سیاسی درجہ حرارت اس قدر بڑھ چکا ہے کہ بندریا اپنے بچے پاؤں کے نیچے دینے کو تیار ہے بلکہ دے بھی رہی ہے، اپنے مذموم مقاصد کی خاطر پروپیگنڈے کی جنگ زوروں پر ہے، کوئی کہہ رہا ہے کہ پنڈی میں نئے وزیراعظم کے لیے انٹرویو ہو رہے ہیں، کوئی کہہ رہا ہے کہ اگلے اڑتالیس گھنٹوں میں کچھ ہونے والا ہے، کبھی خط، کبھی جان کو خطرہ، کبھی سازش، کبھی بازاری زبان تو کبھی ملک پر بم گرا

Read more

نوجوت سنگھ سدھو اور عمران خان: دونوں پہ کیا بیتی؟

مارچ 2022 کے مہینہ میں پاک و ہند کے اندر سیاسی طور بڑی تبدیلیاں رونما ہوئیں اور پاکستان اور بھارت کی دو بڑی شخصیات ان تبدیلیوں کا شکار ہوئیں۔ دونوں پر آج کل جو بیت رہی ہے وہ سب اخبارات کی زینت بن رہا ہے۔ پہلے مارچ کے مہینہ میں نوجوت سنگھ سدھو نے غیر متوقع طور پر انتخابات میں شکست کھائی جبکہ وہ اس انتخابات میں بھارتی پنجاب کے وزیر اعلیٰ کے لئے ایک مضبوط امیدوار تصور کیے جا

Read more

سکول سے باہر دیکھیں گے

سکول سے ایک بار باہر نکل پھر دیکھوں گا۔ ہر کمزور انسان کی یہ سب سے کمزور دھمکی ہوتی ہے۔ بچپن میں سکول میں جب بھی لڑائی ہوتے دیکھی جس کی خوب دھلائی ہو رہی ہوتی وہ روتا جاتا اور ساتھ کہتا جاتا سکولوں بار نکل فر ویکھاں گے (سکول سے ایک بار باہر نکل پھر دیکھوں گا)۔ مارنے والا اس کو اور مارتا جاتا کہ پہلے تو سکول کے اندر دیکھ لے پھر باہر دیکھیں گے۔ اور ہم نے

Read more

مولانا فضل الرحمن، سعد رضوی اور عمران خان کے لانگ مارچ

گزشتہ 14 سالوں میں تقریباً 9 بڑے لانگ مارچ ہوئے۔ ان میں شروعات طاہر القادری نے آصف زرداری کے دور حکومت میں کی۔ دوسرا لانگ مارچ دو سیاسی اور وقتی کزنوں نے عمران خان اور طاہر القادری نے نواز شریف حکومت کے خلاف کیا۔ یہ لانگ مارچ کم بلکہ کفن پوش انقلاب زیادہ تھا۔ پھر یہی کفن پہن کر دونوں جماعتوں کے کارکن پی ٹی وی پر حملہ آور بھی ہوئے اور ر سپریم کورٹ کی دیوار پر شلواریں لٹکی

Read more

نا اسلامی، نا جمہوریہ، پاکستان

پاکستان واحد ملک ہے جو ایک نظریہ پر قائم ہوا اور لا الا اللہ کے منشور سے پروان چڑا۔ مذہب دھرم سب سے پہلے انسانیت کی بات کرتے ہیں بعد میں عقیدہ کی۔ آج ہم شام، عراق، فلسطین، کشمیر کے لئے حق کی آواز اٹھاتے ہیں مگر ہماری سنوائی نہیں آخر کیوں؟ پاکستان کے چند جابر حکمرانوں نے انسانیت کی بے حرمتی کی وہ مثالیں قائم کر دی ہیں جن کی دنیا میں کوئی نظیر نہیں۔ قائد اعظم محمد علی

Read more

معیشت، ریاست اور عوام

آپ اسے ازلی بدقسمتی کہیں یا سوچی سمجھی سازش کہ جمہوریت کے نام پر قائم ہونے والی پہلی اسلامی ریاست اسلامی جمہوریہ پاکستان آج تک حقیقی جمہوریت اور آزادانہ حقوق کو ترس رہی ہے۔ آزاد ریاست کا خواب اب تک ایک خواب ہی ہے جسے جب جب شرمندہ تعبیر کرنے کی کوشش کی گئی تب ہی اس پر شب خون مارا گیا اور حکومتی ایوانوں پر قبضہ کر لیا گیا۔ میں اپنی تحریر کسی مارشل لا کی تشریح کی نظر

Read more

اس پوری سیاسی دھینگا مشتی میں عوام کو کیا ملا؟

ایک جانب عمران خان یعنی مرکزی اپوزیشن اور صوبائی برسر اقتدار اور ان کے ساتھ جذبات سے بھرے پارٹی ورکرز یا دوسرے لفظوں میں عوام دوسری جانب حکومت ان کے اتحادی اور ان کی پارٹیوں کے ورکرز اور ادھر بھی دوسرے لفظوں میں عوام۔ دونوں کا ٹارگٹ اسلام آباد ایک نے سر کرنا تھا دوسرے نے روکنا تھا۔ ایک نے عوامی طاقت کے ذریعے دباؤ ڈالنا تھا اور دوسرے نے حکومتی مشینری یا فورسز کے ذریعے اس دباؤ کو دبانا

Read more

عمران خان پہلے تیاری تو کر لیں

2011 کے لاہور جلسے کے بعد جب الیکٹرانک اور سوشل میڈیا پر عمران خان کا طوطی بول رہا تھا تو عمران خان کا دعوی تھا کہ وہ 2013 میں کلین سویپ کریں گے اور اس حوالے سے وہ صحافیوں کو لکھ کر دینے کو بھی تیار تھے کہ اگلی حکومت ان کی ہے۔ ان کے اس دعوے کے پیچھے زمینی حقائق سے زیادہ میڈیا پر ان کی پذیرائی تھی۔ 2013 کے الیکشن ہوئے تو نتیجہ عین زمینی حقائق کے مطابق

Read more

اصلاحات میں رکاوٹ، عوامی انقلاب کو دعوت

کہنے اور پڑھنے کو تو یہ صرف ایک جملہ یا ایک سلوگن ہے مگر حقیقت میں قوموں اور ریاستی تاریخ کا نچوڑ ہے اور ریاست پاکستان کے مقتدر حلقوں کے لیے ایک پیغام ہے جسے ریاست کے دوراندیش لوگ جتنا جلد سمجھ جائیں اتنا ہی جلد ہمارا سفر آگے کی جانب شروع ہو سکتا ہے ہماری ریاست اس وقت جس قسم کے مسائل کا سامنا کر رہی ہے وہ صرف اور صرف مقتدر طبقہ کی عوام الناس کو ”کمی کمین“

Read more

آنکھوں کے دام اور خواب

عرصہ تین چار سال سے سیاسی کشمکش ایسے جاری ہے جیسے دو متحارب ممالک کے درمیان سرحد پر کبھی جھڑپیں شروع ہو جاتی ہیں تو کبھی ان کے بڑے ہمارے نیوٹرلز کی طرح بیچ بچاؤ کروا کے عارضی فائر بندی کروا دیتے ہیں۔ ماضی میں، 126 دن کے دھرنے سے لے کر اب تک سیاست کا لاڈلا جب بھی کھیلنے کو چاند مانگتا، اس کی گود میں سورج، چاند، ستارے ڈال دیے جاتے تھے۔ تمام سیاسی پیر، پنڈت اور بابے

Read more

دنگا فساد بند کرو، معیشت سنبھالو

جو دہائیوں سے بویا گیا ہے، اس کی فصل تیار ہے۔ مفت خوری، کرایہ خوری، قرضہ خوری، دست نگری اور مانگے تانگے کی سلامتی داؤ پر ہے۔ جو نسخے پچھلی حکومتوں نے آزمائے جس میں عمران حکومت کی معاشی قلابازیاں سرفہرست ہیں، جنہیں وزیراعظم شہباز شریف بھی قلیل عرصہ میں مختلف نتائج کی غلط فہمی میں آزمانے جا رہے ہیں۔ اوپر سے پی ٹی آئی کے معاشی معاونین اپنے چھوڑے ہوئے ملبے کو اٹھائے جانے پر خوب بغلیں بجا رہے

Read more

پنجاب کی پگ

گرمی کا موسم شروع ہوتے ہی ملک میں سیاسی گرما گرمی کا بھی آغاز ہو چکا تھا۔ جو ابھی بھی عروج پر ہے۔ اس گرمی کے ساتھ سیاسی گرمی بھی شدت اختیار کرتی جا رہی ہے۔ ہر کوئی ایک دوسرے کے خلاف الفاظ کے نشتر چلانے سے پیچھے ہٹنے کو تیار نہیں۔ اب لگتا ہے موسم ٹھنڈا ہو یا گرم، جب تک نئے الیکشن کا اعلان نہیں ہو جاتا، تب تک ملک سیاسی اور معاشی عدم استحکام کا شکار رہے

Read more

کیا مہنگائی ہمیشہ ایسے ہی رہے گی؟

گزشتہ ماہ تحریک عدم اعتماد کے نتیجے میں پی ٹی آئی کی حکومت ہٹائے جانے کے بعد سابق وزیر اعظم عمران خان نے جلسوں اور احتجاج کا جو ایک سلسلہ شروع کیا وہ جمعرات کی صبح حقیقی آزادی مارچ پر ختم ہوا۔ اپوزیشن اور سیاسی طور تقسیم صحافتی حلقوں میں سے ایک حلقہ کے مطابق امریکی سازش یا مداخلت والی بات بالکل افسانہ ہے اور عمران خان اپنے مفادات کے لئے اسلام پسند اور امریکہ مخالف جذبات کا استعمال کر

Read more

پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں حالیہ اضافے کی وجوہات

گزشتہ رات میاں شہباز شریف صاحب کی موجودہ حکومت نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی منظوری دی۔ آج تمام دن سوشل میڈیا پر اس ایشو کے حوالے سے جس نے بھی بات کی وہ یا تو حکومت کے اس فیصلے سے شدید ناپسندیدگی اور شدید اختلاف کا اظہار تھا یا پھر اس فیصلے پر کسی نہ کسی انداز میں طنز کا اظہار تھا۔ کہیں پر اس اضافے کے بعد اشرافیہ کو حاصل مراعات کا زکر اور ان سے

Read more

چیکو چالاکیاں، بدزبانیاں اور امریکی غلامی سے نجات

اس اصطلاح کو سید طلعت حسین نے بڑی خوبصورتی سے بیان کیا ہے جو پاکستان کی کم و بیش تاریخ کا احاطہ کرتی ہے۔ انہوں نے تو اس اصطلاح کو ایک فسطائیت یا بیمار ذہنیت کے پس منظر میں ایک استعارہ کے طور پر استعمال کیا ہے جس کی نمائندگی عمران خان کے دست راست صاحب زادہ جہانگیر چیکو جو کہ دہری شہریت رکھتے ہیں اور آج کل برطانیہ میں مقیم ہیں اور عمران خان کی گڈ بک میں رہنے

Read more

پی ڈی ایم کی چھلانگ

پی ڈی ایم کی حکومت نے بالآخر چھلانگ لگا ہی دی ہے۔ مختلف امکانات پر غور کرتے ہوئے دوہفتوں کے تذبذب کے بعد اس نے قدم جمانے،عمران خان کے فوری تازہ انتخابات کرانے کا فیصلہ مسترد کرنے، آئی ایم ایف کی شرائط پر دستخط کرنے، سخت بجٹ بنانے اور اسٹبلشمنٹ کی مدد یا اس کے بغیر ہتھیلی پر سرسوں جمانے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ چوں کہ انتخابات کا جلد یا بدیرانعقاد ہونا ہے، صرف وقت ہی بتائے گا کہ کیا

Read more

عمران خان کی مہم جوئی کا انجام اور ان کا مستقبل

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان حکومت سے قبل از وقت انتخابات کرانے کا اعلان کرائے بغیر 6 دن کا ایک اور الٹی میٹم دے کر واپس پشاور پہنچ گئے ہیں جبکہ وزیر اعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی میں خطاب کرتے ہوئے کہا کہ الیکشن مقررہ وقت پر ہی ہوں گے اور اس کا فیصلہ منتخب اسمبلی کرے گی۔ عمران خان نے سپریم کورٹ کے فیصلے کے خلاف ڈی چوک جانے کا اعلان کر کے متعلقہ حکام کو سخت مشکلات

Read more

تین عام آدمی۔ تین خاص کہانیاں

روایتی طرز پر بنے آتش دان سے دھوئیں کے مرغولے آٹھ اٹھ کر نہ صرف چمنی سے نکل کر چھت میں بادل کی صورت اختیار کر رہے تھے بلکہ کمرے کو بھی گھیر رہے تھے۔ بیچ بیچ میں شہتوت کی لکڑی کے چٹکنے سے کوئی چنگاری اڑ کر سرخ لکیر سی بنا کر غائب ہو جاتی اور ملگجے اندھیرے میں سبز چائے سڑکنے کی آوازیں وقفے وقفے سے آتی رہتی تھی۔ پھر یک دم آتش دان میں آگ کا جھماکا

Read more

اگر لانگ مارچ ختم نہ کرتا تو اس رات اسلام آباد میں خون خرابہ ہوتا: عمران خان

پاکستان کے سابق وزیرِ اعظم عمران خان نے دھرنا ختم کرنے میں اسٹیبلشمنٹ یا حکومت کے ساتھ معاہدے کے تاثر کو رد کرتے ہوئے کہا ہے کہ اگر لانگ مارچ کے دوران وہ جمعرات کو اسلام آباد میں بیٹھ جاتے تو خون خرابے کا خدشہ تھا۔ جمعے کو پشاور میں نیوز کانفرنس کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا کہ ہمارے لانگ مارچ ختم کرنے کو کوئی کمزوری نہ سمجھے، اگر چھ دن کے اندر انتخابات کی تاریخ نہ دی

Read more

حکومت بیرونِ ملک پاکستانیوں کو اسمبلی میں نشستیں دینے کے لیے تیار، عمران خان کو مذاکرات کی پیش کش

وفاقی وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ ویب ڈیسک — پاکستان کے وزیرِ قانون اعظم نذیر تارڑ نے الیکٹرانک ووٹنگ مشین کے ذریعے انتخابات کے انعقاد سے حکومتی فرار کے تاثر کو رد کیا ہے اور کہا ہے کہ انتخابات کرانا حکومت کا نہیں الیکشن کمیشن کا کام ہے۔ اسلام آباد میں جمعے کو پریس کانفرنس کرتے ہوئے اعظم نذیر تارڑ نے کہا کہ عمران خان بیرونِ ملک مقیم پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دینے سے متعلق قانون پر سیاسی پوائنٹ

Read more

‘الیکشن ایکٹ میں ترمیم نہ بھی ہوتی تو بھی الیکٹرانک ووٹنگ مشین پر سوال اُٹھتے’

قومی اسمبلی کے بعد سینیٹ آف پاکستان نے بھی الیکشن ایکٹ میں ترامیمی بل کثرتِ رائے سے منظور کر لیا ہے۔ اس بل کے ذریعے الیکٹرانک ووٹنگ مشین (ای وی ایم) اور اوورسیز پاکستانیوں کی ووٹنگ سے متعلق سابق حکومت کی ترامیم کو ختم کردیا گیا ہے۔ ماہرین کا کہنا ہے کہ ای وی ایم اور سمندر پار پاکستانیوں کے حوالے سے گزشتہ حکومت کی گئی قانون سازی قابل عمل نہیں تھی لہذا آئندہ انتخابات پر کوئی خاص اثر نہیں

Read more

مذہبی ٹچ کا پچھتر سالہ سفر

قاسم سوری نے خان صاحب کو تقریر میں مذہبی ٹچ دینے کو کہا تو کیا غلط کہا۔ یہ وہ مال ہے جو 1947 سے اس ملک میں بکتا آیا اور نہ جانے کب تک بکتا رہے گا۔ ہاں جب تک اس مال کو باوضو خریدنے والے موجود ہیں، یہ بکے گا۔ پاکستان کی تقسیم سے پہلے ہی ترک خلافت کی جنگ ہندوستان میں لڑی جا رہی تھی۔ بولیں اماں محمد علی کی، جان بیٹا خلافت پہ دے دو قسم کی

Read more

سول بالادستی کا خواب

شہر اقتدار میں 2014 کو 126 دنوں تک جاری پاکستان تحریک انصاف اور پاکستان عوامی تحریک کے دھرنوں سے جو سیاسی بحران پیدا ہوا اس کا اختتام اے پی ایس پشاور حملے میں معصوم بے گناہ بچوں کی شہادتوں پر ہوا تھا تاہم مقام شکر ہے کہ حالیہ مارچ کا اختتام سرپرائز ہی سہی، لیکن جزوی طور پر اپنے انجام کو پہنچا۔ دھرنے کے دوران اس وقت کی حکومت کی جانب سے بھی بار بار کوشش کی گئی کہ دھرنا

Read more

وزیراعظم کو سیاسی دلدل سے نکلنے کا کوئی راستہ سجھائی نہیں دے رہا

اقتدار سنبھالنے کے ڈیڑھ ماہ بعد وزیر اعظم شہباز شریف نے بالآخر اپنی حکومت کے قیام اور ملکی سیاسی و معاشی صورت حال پر قوم کو اعتماد میں لینے کے لئے ٹیلی ویژن پر خطاب کیا ہے۔ رات گئے ہونے والی اس تقریر میں البتہ سابقہ حکومت پر الزام تراشی کے علاوہ غریب خاندانوں کو 28 ارب روپے کا امدادی پیکیج دینے کے علاوہ کوئی نئی بات نہیں تھی۔ اس وقت قوم کو ملکی قیادت کی طرف سے سیاسی لائحہ

Read more

مصباح الحق: ’بچپن میں شرارتی تھا، فوج میں جانا چاہتا تھا لیکن والد کی وفات نے سب بدل دیا‘

مصباح الحق کہتے ہیں ’2016 میرے لیے بہت یادگار سال رہا تھا۔ اس سال پاکستان کا ٹیسٹ کرکٹ کی عالمی رینکنگ میں پہلے نمبر پر پہنچنا بہت بڑی بات تھی۔ میں پاکستان کا پہلا کرکٹر بنا تھا جسے آئی سی سی نے اسپرٹ آف دی کرکٹ کے ایوارڈ سے نوازا تھا۔‘

Read more

پی ٹی آئی لانگ مارچ میں ہلاک ہونے والے کارکن: ’مجھے پتہ ہے بابا چلے گئے ہیں، ماما بتا نہیں رہیں‘

سید احمد لانگ مارچ میں دوستوں کے ساتھ گئے لیکن واپس ان کی میت آئی۔ تحریکِ انصاف کے چیئرمین اور سابق وزیرِ اعظم عمران خان وزیر اعلی خیبر پختونخوا محمود شاہ اور دیگر قائدین کے ہمراہ ان کے گھر تعزیت کرنے گئے۔

Read more

تین سالہ کارکردگی کی روشنی میں کیا عمران خان نااہل حکمران تھا؟

کیا عمران خان واقعی ہی نا اہل ہے عمران خان کا 3 سالہ دور حکومت کی کارکردگی کیا کہتی ہے؟ ملک کی آدھی آبادی سے بھی زائد کو مہنگے ترین ہسپتال میں علاج کی سہولت دی صحت کارڈ کے ذریعے سے کرونا جیسی وبا پر قابو پایا معیشت کو بچایا جس کا معترف عالمی میڈیا ہوا بل گیٹس نے تعریف کی۔ شیلٹر ہوم بنائے۔ آسان اقساط پر قرضے دیے خود میرا عزیز گھر تعمیر کر رہا ہے قرضہ لے کر

Read more

تیل مصنوعات پر سبسڈی کا خاتمہ: کیا طویل مدت میں ملکی معیشت کے لیے صحیح اقدام ہے؟

وفاقی حکومت کی جانب سے تیل مصنوعات پر دی جانے والی سبسڈی ختم کرنے اور قیمتیں بڑھانے کے فیصلے سے ایک جانب عام آدمی شدید متاثر نظر آتا ہے تو دوسری جانب یہ سوال ہو رہا ہے کہ اس فیصلے کو ملک کی معاشی صورت حال کے لیے طویل مدت میں بہتر قرار دیا جانا کس حد تک درست ہے؟

Read more

معیشت بچت سے نہیں سرمائے کی گردش سے ترقی کرتی ہے

سرمایہ دارانہ نظام میں بچت کا سبق پڑھانے والوں کو احمق مانا جاتا ہے۔ ہماری ناکامی کی ایک بڑی وجہ یہی ہے کہ ہمارے 99 فیصد تعلیم یافتہ ملک ترقی کو صرف اخراجات کم کر کے اور سرکاری املاک فروخت کر کے چلانا چاہتے ہیں۔ جدید ریاست اخراجات بڑھانے سے اچھی چلتی ہے۔ لیکن شرط یہ ہے کہ ریاست اسی طرح اپنی آمدنی میں اضافہ کرتی چلی جاتی ہے۔ 2008 :سے 2013 تک سرکاری اور نجی ملازمین کی مراعات میں

Read more

خان صاحب تھوڑا اسلامی ٹچ دیجئے

ہم سب کا تعلق زندگی کے مختلف شعبوں سے ہے ۔ ہم سب اسلامی ملک کے اسلامی معاشرے میں سچے اور کھرے مسلمانوں کے ساتھ رہتے ہیں۔ ہمارے ملک کی آبادی کا  تقریباً 96 اعشاریہ 50 فیصد طبقہ مسلمان ہے۔ ہمارے مطابق ہم پوری دنیا کے مسلمانوں میں سے سے اعلی درجے کے مسلمان ہیں ۔خیر تھوڑا آگے چلتے ہیں۔ آپ کو پتا ہے ملک میں سب سے زیادہ عام چیز کیا ہے ؟ رشوت ہے، اور رشوت لینے والا

Read more

کیا وزیر اعظم شہباز شریف کی حکومت نے اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کے حق سے محروم کر دیا؟

تحریک انصاف کے نائب چیئرمین شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ ان کی حکومت نے 90 لاکھ اوورسیز پاکستانیوں کو ووٹ کا حق دیا تھا مگر اب اسے چھین لیا گیا ہے۔ تاہم حکومت وزرا نے وضاحت دی ہے کہ بیرون ملک مقیم پاکستانی ملک کا اثاثہ ہیں اور انھیں ووٹ کے حق سے محروم نہیں کیا گیا بلکہ انتخابات میں ان کی شمولیت کے لیے بہتر حل تلاش کیا جا رہا ہے۔

Read more

شہباز حکومت کی ”بھان متی کے کنبہ“ والی کمزوری

آنکھیں میری گزشتہ کئی مہینوں سے کالے موتیا کی زد میں ہیں۔ اس کے پھیلاﺅ کو روکنے کے لئے لازمی ہے کہ ٹی وی،کتابوں اور انٹرنیٹ سے کم از کم رجوع کروں اور چند گھنٹوں کی گہری نیند یقینی بناﺅں۔ ذات کے رپورٹر کو عملی صحافت سے ریٹائر ہوجانے کے باوجود مگر یہ ”عیاشی“ نصیب نہیں ہوتی۔ 23 مئی سے 25 مئی کے دوران مشکل سے وقفوں میں چھ گھنٹے سو پایا۔ عمران خان صاحب 25 مئی کی دوپہر اسلام

Read more

لانگ مارچ ختم کرنے کا فیصلہ: پی ٹی آئی کے بیانیے، انتخابی سیاست اور ورکرز پر کیا اثرات مرتب کرے گا؟

سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے لانگ مارچ ختم کرنے، حکومت کو چھ دن کی مہلت دینے، دوبارہ ورکرز کو اسلام آباد جمع کرنے، کے فیصلے سے، پی ٹی آئی کی سیاست، عمران خان کی مقبولیت، ورکرز کے حوصلوں، لگ بھگ ڈیڑھ ماہ سے تشکیل دیے گئے بیانیے اور انتخابی مہم پر کس طرح کے اثرات مرتب ہو سکتے ہیں؟

Read more

مذاکرات یا پس پردہ قوتوں کا کردار: عمران خان کے ’غیر متوقع‘ فیصلے میں کارفرما عوامل کیا ہو سکتے ہیں؟

عمران خان ڈی چوک پہنچ کر انتخابات کی تاریخ لینے تک وہاں دھرنا دینے کی دھمکی دیتے آئے ہیں۔ بی بی سی نے سیاسی تجزیہ کاروں سے بات کر کے یہ جاننے کی کوشش کی ہے کہ عمران خان کے دھرنا نہ دینے کے اعلان کے پیچھے کیا عوامل ہو سکتے ہیں؟

Read more

عدلیہ دوسری ’اسٹبنلشمنٹ‘ بننے کی کوشش نہ کرے

چیف جسٹس عمر عطا بندیال کا یہ فقرہ سنہرے حروف میں لکھنے کی ضرورت ہے کہ’ کل تو گزر گیا اب آگے کی بات کریں‘۔ اس سادگی پہ کون نہ مرجائے اے خدا کے مصداق ملک کی اعلیٰ ترین عدالت کے سربراہ نے یہ تبصرہ ایک ایسے سانحہ کے حوالے سے ارشاد فرمایا ہے جو ایک لحاظ سے سپریم کورٹ کے گزشتہ روز کے حکم کی وجہ سے رونما ہؤا تھا۔  تاہم جب اٹارنی جنرل اشتر اوصاف نے اس معاملہ

Read more

پٹرولیم مصنوعات کی قیمت میں اضافہ سوشل میڈیا پر زیر بحث: ’کیا اب الیکشن جلدی نہیں ہوں گے؟‘

اس فیصلے کے اعلان کے ساتھ ہی پاکستان کے سوشل میڈیا پر قیمتوں میں اضافہ اور اس کے ممکنہ معاشی اور سیاسی اثرات شدید بحث کا مرکز بنے جہاں ایک طرف تحریک انصاف اور پی ٹی آئی حامیوں نے مسلم لیگ ن کو باور کرایا کہ ماضی میں بطور اپوزیشن وہ کیا دعوے کرتے رہے۔ کچھ آوازیں ایسی بھی ہیں جن کا نقطہ نظر سیاسی جماعتوں سے ہٹ کر ہے۔

Read more

دھرنا اور ایجی ٹیشن کی سیاست کا حاصل وصول

ایک بات تحریک انصاف کے کارکنوں کی جانب سے اکثر کہی جاتی ہے کہ عمران خان نے نوجوانوں میں شعور پیدا کیا ہے اور انہیں سیاست میں فعال کردار ادا کرنے پر رضامند کیا ہے۔ مجھے ہمیشہ یہ بات احمقانہ لگتی ہے۔ عمران خان کو پسند کرنے والے لوگ بنیادی طور پر ضیا الحق کے غیر جماعتی انتخابات کی پیداوار قسم کے لوگ ہیں۔ سیاست مختلف نظریات کا نام ہے۔ اس میں انسان آنے سے قبل ایک واضح پلان بناتا

Read more

عمران خان کا لانگ مارچ: اسلام آباد کے ڈی چوک کی فضا میں اب بھی آنسو گیس کی بُو ہے

بدھ کی شام پی ٹی آئی کے مظاہرین ڈی چوک پہنچے لیکن جمعرات کی صبح حکومت کو الٹی میٹم دے کر عمران خان گھر چلے گئے۔ پولیس کی شیلنگ اور مظاہرین کی جانب سے آگ لگائے جانے کے واقعات کے بعد شہر اور ڈی چوک کا احوال نامہ نگار ریاض سہیل کی زبانی

Read more

عمران خان کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی: سیاسی جماعتوں اور ماہرین کی رائے

وفاقی حکومت کی جانب سے استدعا کی گئی تھی کہ انصاف کے تقاضوں کو مدنظر رکھتے ہوئے چیئرمین تحریک انصاف کے خلاف توہین عدالت کی کارروائی کا آغاز کیا جائے۔

Read more

آئین کہاں نیوٹرل رہنے اور کہاں معاونت کا حکم دیتا ہے؟

یہ واضح نہیں کہ پی ٹی آئی کارکنوں اور اُن کی قیادت نے اسلام آباد میں آرمی دستوں کی موجودگی سے متعلق کیا تاثر لیا ہے۔ آرمی قیادت آئین کے تحت پابند ہے کہ امن وامان کے قیام میں وفاقی حکومت کی معاونت اور مدد کے لئے طلب کئے جانے پر فوجی دستے مہیا کرے۔

Read more

پی ٹی آئی کا لانگ مارچ: رکاوٹیں ریت کی دیوار ثابت ہوئیں، پی ٹی آئی مظاہرین ریڈ زون تک پہنچنے میں کامیاب رہے

اسلام آباد پہنچنے والے مظاہرین پر پولیس اور رینجرز کی جانب سے شیلنگ اور آنسو گیس کا استعمال کیا گیا ہے۔ سوشل میڈیا پر وائرل چند ویڈیوز میں پی ٹی آئی کے حامی دوسروں کو بھی آنسو گیس سے بچنے کے لیے آگ لگانے کا مشورہ دیتے نظر آ رہے ہیں لیکن کیا آگ آنسو گیس کے اثرات کو کم کرنے میں مددگار ہے؟

Read more

خاندانِ غلاماں کے چشم و چراغ

کچھ نہیں کھلتا، دھند میں لپٹے ہوئے راستے کے ساتھ ساتھ غنودہ اشجار ایستادہ ہیں کہ خون آشام بلاﺅں کا لشکر بھیس بدل کر گھات لگائے ہوئے ہے۔ آنکھ دھندلائی ہوئی ہے کہ منظر، کچھ نہیں کھلتا، تہہ بہ تہہ، اسرار ہی اسرار، گمان ہی گمان، کچھ ایسا ہی منظر فیض صاحب کو بھی درپیش رہا ہوگا، کہتے ہیں ’جو سائے دور چراغوں کے گرد لرزاں ہیں، نہ جانے محفل غم ہے کہ بزمِ جام و سبو، جو رنگ ہر

Read more

موجودہ حالات بھی ’’ کاکڑ فارمولا‘‘ کے متقاضی ہیں؟

میں یہ کالم 25 مئی کی صبح اُٹھتے ہی لکھ رہا ہوں۔ عمران خان صاحب اس روز ملک بھر سے اپنے حامیوں کو اسلام آباد پہنچنے کی ہدایت جاری کرچکے ہیں۔ حکومت پنجاب ان کے بلائے اجتماع کی نفری کم تر بنانے کے لئے پیر کی رات سے تحریک انصاف کے مقامی رہ نمائوں اور متحرک کارکنوں کے گھروں پر چھاپے مارتے ہوئے پکڑدھکڑ کی کارروائیوں میں مصروف ہے۔ پنجاب کو اسلام آباد سے ملانے والے تمام راستے بھی کنٹینر

Read more

ایک پیج اور پتنگ بازی کے پیچ

مئی کی پچیس تاریخ ہے اور دن آدھے سے زیادہ نکل چکا ہے۔ ابھی تصویر کے خد و خال دھندلے ہیں۔ عمران خان خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ محمود خان کے ہیلی کاپٹر میں پشاور سے کوئی 77 کلومیٹر کے فاصلے پر نوشہرہ ولی انٹر چینج پہنچ رہے ہیں جہاں سے وہ اسلام آباد کی طرف مارچ کی قیادت فرمائیں گے۔ ولی انٹر چینج سے اسلام آباد کا فاصلہ 70 کلومیٹر ہے۔ (نوے کی دہائی میں پاکستان کی سیاست کو

Read more

لانگ مارچ: کون کب اور کس معیار پر کامیابی کا دعویٰ کر سکتا ہے؟

‘یہ تو (25 مئی کی) شام تک معلوم ہو سکے گا کہ کون کامیاب ہو پاتا ہے؟ حکومت انھیں روکنے میں کامیاب ہو جاتی ہے تو وہ کامیاب کہلائے گی اور وہ پہنچ جاتے ہیں تو ظاہر ہے کہ انھیں کامیابی مل جائے گی۔ کامیابی کے ان دو معیاروں کے بیچ کئی اگر مگر اور کئی سوالات ہیں۔‘

Read more

ملک میں سیاسی تصادم اور سپریم کورٹ کی ثالثی

سپریم کورٹ کے سہ رکنی بنچ کی سربراہی کرتے ہوئے جسٹس اعجاز الاحسن نے حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان ثالثی کروانے کا اعلان کیا ہے۔ فریقین کو مذاکراتی کمیٹی بنانے کی ہدایت کی گئی اور کہا گیا ہےکہ رات دس بجے یہ کمیٹی مل کر معاملات طے کرلے۔  ثالثی کی پگڑی سر پر باندھنے والے جج اس کے بعد آرام سے گھر جاکر محو استراحت ہوگئے لیکن بوجوہ مجوزہ کمیٹی کا اجلاس نہیں ہوسکا لیکن اسلام آباد آتے ہوئے

Read more

لانگ مارچ، مخدوش معیشت اور لرزاں حکومت

منیرؔ نیازی مرحوم کا یہ شعر کہ منیرؔ اس ملک پر آسیب کا سایہ ہے یا کیا ہے کہ حرکت تیز تر ہے اور سفر آہستہ آہستہ ملک کی سیاسی تاریخ کے ہر گزرتے دن پر صادق آتا ہے۔ محسوس یہ ہوتا ہے کہ ہماری سیاست، معیشت اور سماج پر مسلط طبقات نے اس گلشن کے کا تحفظ نہ کرنے اور اسے کی قسم کھا رکھی ہے۔ سیاست جو رخ اختیار کرتی جا رہی ہے وہ اس بات ثبوت ہے

Read more

25 مئی

ایک طرف تحریک آزادیٔ کشمیر کے عظیم رہنما یٰسین ملک کو بھارت میں سزا سنائی جانے والی ہے، جس نے اپنی پوری زندگی حریت پسندی میں گزاری۔ مقبوضہ جموں و کشمیر کے عوام کی آزادی کے لئے جدوجہد کرتا رہا۔ کئی سال جیل میں قید رہے، کئی دفعہ نظربند رہے۔ بیوی اور بیٹی راہ تکتے رہ گئے مگر ان کی کوئی خبر نہیں۔ اور آج کے دن انہیں بھارت اپنے جبری استبدادی کے پیش نظر سزا سنانے جا رہا ہے

Read more

عمران خان کا کل اثاثہ!

کل 25 مئی ہے، عمران خان لانگ مارچ کے لیے اسلام آباد جا رہے ہیں، عمران قریب قریب چار سال حکمران رہے ہیں اور ان چار سالوں میں ان کا جو کل اثاثہ ہے، وہ کاغذ کا ایک ٹکڑا ہے جسے وہ اپنی حکومت کے خاتمے کے لیے دھمکی آمیز خط کہتا ہے۔ عمران خان کا گزشتہ ایک بیان میڈیا پر چلا، جس میں انہوں نے فرمایا تھا کہ، آئندہ انتخابات میں اکثریت نہیں ملی پھر سڑکوں پر آؤں گا،

Read more

دھندا اور حکمران

کوئی خبر دے ان حکمرانوں کو کے حکومت کرنے اور دو نمبر کاروبار چلانے میں فرق ہوتا ہے۔ سیاسی جنگ اور ہوتی ہے بلیک میلنگ اور ہوتی ہے۔ جب کسی کی کرپشن نظر نہ آئے تو اس کی اور اس کے ارد گرد موجود لوگوں کی عزت اچھال کر یا ان کی سچی جھوٹی ویڈیوز بنا کر عوام کے سامنے ننگا کرنے کی دھمکیاں دے کر حکومتیں نہیں چلائی جاتی بلکہ کوئی اور کاروبار ہوتے ہیں۔ یہ بڑی عجیب سی

Read more

یاسین ملک کو سزا کے بعد شاہد آفریدی انڈین صارفین کے نشانے پر

کشمیری علیحدگی پسند رہنما یاسین ملک کو انڈین کورٹ کی جانب سے عمر قید کی سزا سنائے جانے پر پاکستان میں سخت رد عمل سامنے آیا ہے اور لوگ ان سے اظہار یکجہتی کر رہے ہیں۔

Read more

عمران خان کا لانگ مارچ: مریم نواز اور رانا ثنا اللہ کا طنز، تحریک انصاف کی جانب سے ’پولیس گردی‘ کی شکایت

پاکستان تحریکِ انصاف کے ’آزادی مارچ‘ میں پکڑ دھکڑ، پولیس اور تحریک انصاف کے کارکنان اور لیڈران میں آنکھ مچولی اور فیک نیوز کی بھرمار کا سلسلہ تو جاری ہی ہے لیکن ساتھ ایک اور سلسلہ طعنوں اور طنزوں کا بھی چل رہا ہے جس میں بظاہر برسرِ اقتدار پاکستان مسلم لیگ ن کے لیڈران زیادہ سرگرم نظر آ رہے ہیں۔

Read more

جہاد یا فساد؟

حکومت اگرچہ تمام تر اختیارات کا منبع ہوتی ہے مگر اختیارات کا غیر ضروری اور بے دریغ استعمال ہی حکومتوں اور اداروں کو کمزور بھی کرتا ہے۔ آئین ہر شہری کو احتجاج کا بنیادی حق عطا کرتا ہے اور حکومت کو اس کا احترام کرنا چاہیے۔ عوام اور حکومت کا تعلق کچے دھاگے جیسا ہوتا ہے۔ اگر عوام کی طرف سے کھینچا جائے تو حکمران کی طرف سے اسے ڈھیلا کر دینا چاہیے اور دھاگے کو ٹوٹنا نہیں چاہیے۔ یہ

Read more

ہم گمراہ تھے اور استعمال ہوئے: ڈاکٹر معید پیرزادہ کا اعتراف

2014 کے عمران خان کے دھرنے کو بھرپور طریقے سے سپورٹ کرنے والا اور سپریم کورٹ سے میاں نواز شریف کی ڈس کوالیفکیشن کا فیصلہ آنے کے بعد کورٹ کے باہر وکٹری کا سائن بنانے والا کردار ڈاکٹر معید پیرزادہ گزشتہ دنوں اسلام آباد ہائی کورٹ پیشی کے بعد مطیع اللہ جان کے ہتھے چڑھ گیا۔ معید پیرزادہ اینکر پرسن ہیں اور صحافیوں کے اس قبیلے سے تعلق رکھتے ہیں جو دل و جان سے مشرف با عمران ہو گئے

Read more

حقوق و فرائض کی جنگ کے نام پر بہتے لہو کا ذمہ دار کون

پاکستان آج کل اپنی تخلیق کے مقصد کو سیاسی نعروں کی گونج میں کہیں پانے سے قاصر ہے۔ یوں تو ہر کوئی اپنے بیانیے کو قائد کے فرمودات سے جوڑ رہا ہے اور اپنے فعل کو جہاد اکبر کا درجہ دے رہا ہے مگر آئین پاکستان ان کے کارناموں سے شرمسار ہے۔ حقوق اور ذمہ داریاں محض کتابوں کا حصہ بن کر رہ گئی ہیں اور قانون کی تشریح خواہشات کے تابع ہو چکی ہے۔ عدالتیں صرف ریاست کے معاملات

Read more

سیاست کا بنیادی ہتھیار ریاستی قوت نہیں، دلیل

عمران خان صاحب نے اکتوبر2011ء میں مینارِ پاکستان کے سائے تلے منعقد ہوئے جلسے کے بعد جو اندازِ سیاست اپنایا اس کے بارے میں میرے شدید تحفظات رہے ہیں۔ اس کالم اور اپنے ٹی وی پروگرام میں ان کا کھل کر اظہار کرتا رہا۔ اس کی وجہ سے تحریک انصاف کے سوشل میڈیا دلاور چراغ پا ہوگئے۔ میری ذات پر گند اچھالنا شروع کردیا۔ صحافی اپنے لکھے اور بولے لفظ کی قیمت ادا کرنے کو ہمہ وقت تیار رہتا ہے۔

Read more

عمران خان کے ’حقیقی آزادی مارچ‘ کی ناکامی یا کامیابی عمران خان کی سیاست پر کیا اثرات ڈالے گی؟

سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش ہونے اوراُس کے کامیاب ہونے تک، پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین نے اتنی شَدومَد سے فوج کو نیوٹرل رہنے اور پھر مداخلت کی اپیل نہیں کی تھی، جو وہ اس لانگ مارچ کے دوران کرتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔

Read more

پاکستان تصادم کے راستے پر

تحریک انصاف کے اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ پر اصرار اور حکومت کی طرف سے بہر صورت اسے روکنے اور لانگ مارچ یا دھرنا دینے کی اجازت دینے سے انکار کے بعد ملک عملی طور سے براہ راست تصادم کے راستے پر گامزن ہے۔ حیرت انگیز طور پر حکومت اور تحریک انصاف دونوں اپنے اپنے خواب کی تکمیل کے لئے اسٹبلشمنٹ کی طرف دیکھ رہی ہیں حالانکہ ملک کو اس سیاسی بحران کی طرف دھکیلنے میں اسٹبلشمنٹ کے کردار

Read more

جمہوری احتجاج میں جمہور کا مفاد کہاں؟

اس بات میں تو دو رائے ہیں ہی نہیں کہ احتجاج کرنا ہر سیاسی جماعت کا جمہوری حق ہے تاہم احتجاج کی نوعیت کو دیکھنا بھی ضروری ہے کہ آیا یہ احتجاج عوامی حقوق کی فراہمی کی خاطر ہے یا اقتدار کی رسائی کے لئے عوام کو استعمال کیا جا رہا ہے، بد قسمتی سے کسی بھی سیاسی جماعت کا کوئی بھی احتجاج آج تک عوامی مسائل کے حل کے لئے نہیں کیا گیا بلکہ اقتدار کے ایوان میں براجمان

Read more

عمران خان، فلمی سیاست اور نیو میڈیا

خان صاحب چھا گئے ہیں بھئی، کیا جلسہ تھا، کھڑکی توڑ رش تھا۔ جلسہ گاہ سے باہر بھی لوگ بڑی سکرینوں پہ عمران خان کو دیکھنے آتے ہیں۔ بیس سال سے ایک ہی تقریر، مگر اسٹیڈیم میں موجود لوگ جذباتی بھی ہوتے ہیں۔ روتے بھی ہیں، نعرے بھی لگاتے ہیں۔ عمران خان کے ساتھ سیلفی لینے کو ترس رہے ہوتے ہیں۔ سوشل میڈیا پہ ”اسٹیٹس“ لگاتے ہیں۔ فلائنگ کسز پھینک رہے ہوتے ہیں۔ جبکہ عمران خان فلمی انداز میں گورے

Read more

ایڈولف ہٹلر, عمران خان اور سرگودھا کا احمد نواز

سماجی و معاشی مسائل سے دوچار معاشرے جہاں کم علمی اور کم فہمی کا ایک گہرا اثر ہو وہاں عوام کے جذبات کو ذاتی اور اوچھے مقاصد کے لیے استعمال کرنا ایک معمولی سا فن ہے۔ اس کے لیے بہت زیادہ ذہانت یا علمیت کی ضرورت نہیں ہوتی۔ ہوتی ہے تو محض ایک مجرمانہ ذہنیت کی، اپنے مفاد اور بقا کے لیے کسی بھی حد تک گر جانے کی نیت اور ارادے کی ہوتی ہے۔ احمد نواز نامی ایک سیکیورٹی

Read more

ہم اور ہماری قومی ترجیحات

خدا کرے میرے اندیشے غلط ثابت ہوں۔ میرے خیالات جھوٹے ہوں، میرے وہم بے معنی ہوں، میری یہ سوچ دیوانے کا خواب ہو کہ پاکستان گزرتے ہوئے ہر دن کے ساتھ زوال و انحطاط، سیاسی ابتری، معاشی افراتفری، معاشرتی غیر اخلاقی اور نظریاتی دیوالیے کے قریب جا رہا ہے۔ میرے یہ الفاظ سراسر غلط ثابت ہوں کہ پاکستان اپنی سیاسی و معاشی تاریخ کے خوفناک ترین دوراہے پہ کھڑا ہے۔ میں اپنے خیالات کو جھوٹا، بے مقصد، بے معنی، لغو

Read more

کیا حسن نثار قوم کو عمرانی ہسٹریا کا شکار بنانے کی غلطی پر معافی مانگے گا؟

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری ان دنوں امریکہ کے دورے پر ہیں اور انتہائی زیرک انداز سے اپنے منصب کا حق ادا کر رہے ہیں۔ دھیما انداز، بیلنس گفتگو، ٹو دی پوائنٹ جواب اور موقع کی مناسبت سے باڈی لینگویج ہر جیسچر سے اپنے نانا ذوالفقار علی بھٹو کا وقار جھلک رہا تھا۔ شہزادی جمہوریت محترمہ بے نظیر بھٹو جنھوں نے یہ تاریخی جملے کہے تھے اور انہی جملوں کو تحریک عدم اعتماد کی رات انتہائی ذلت آمیز انداز سے

Read more

عمران خان کو لانگ مارچ کی اجازت دینے پر رضا مندی سے انکار تک

پاکستان تحریک انصاف کو لانگ مارچ کی اجازت دینے میں رضامندی ظاہر کرکے لانگ مارچ سے ایک دن پہلے اس کی اجازت نہ دینے کے بارے میں پنجاب حکومت کے ترجمان عطا اللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ لانگ مارچ کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ خفیہ اور حساس اداروں کی رپورٹس کی روشنی میں کیا گیا ہے۔

Read more

سیاست کی فتنہ گری

پچھلے ستر سالوں سے سنتے آرہے ہیں کہ ملک نازک دور سے گزر رہا ہے اور سیاسی فقدان ہے کہ رکنے کا نام ہی نہیں لے رہا۔ آج بھی جب اپنے ارد گرد نظر دوڑاتے ہیں تو واقعی ایسا لگتا ہے اور یوں لگ رہا ہے جیسے سوچ اور حب الوطنی کا قحط پڑ چکا ہے اور ہرطرف نظریات کی موت دکھائی دے رہی ہے۔ اخلاقیات سے لے کر معاشیات تک اندھیرا ہی اندھیر دکھائی دے رہا ہے اقتدار کا

Read more

پی ٹی آئی کارکنوں پر کریک ڈاؤن کے دوران پولیس اہلکار کی ہلاکت: ’میرا نہیں پتا میں کب واپس آؤں گا‘

لاہور میں کانسٹیبل کمال احمد کے قتل سے متعلق ان کی بیوہ نے بی بی سی کو تفصیلات بتائی ہیں۔ جبکہ پولیس نے اپنی مدعیت میں درج ایف آئی آر میں مؤقف اختیار کیا کہ پولیس نے کرائے داری ایکٹ کے معاملے پر چھاپا مارا تھا۔

Read more

سری لنکا جیسے حالات کے اشارے

ابلاغ کے ہر ممکن ذریعے کو ذہانت سے استعمال کرتے ہوئے عمران خان صاحب نے اپنے دیرینہ حامیوں کو قائل کردیا ہے کہ انہیں پاکستان کی اپوزیشن جماعتوں نے باہم مل کر قومی اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد کی بدولت وزارت عظمیٰ کے منصب سے نہیں ہٹایا ہے۔ ان سے نجات پانے کا منصوبہ درحقیقت واشنگٹن میں تیار ہوا تھا۔ مبینہ منصوبے کو بروئے کار لانے کے لئے ہمارے ”میر جعفر“ بھی متحرک ہوگئے۔ وہ متحرک ہوئے تو شہباز شریف

Read more

پی ٹی آئی کے 2014 دھرنے پر کتنا خرچہ آیا اور اسلام آباد مارچ پر کتنا پیسہ خرچ ہو سکتا ہے؟

تحریک انصاف چیئرمین عمران خان کے نئے الیکشن کی تاریخ کے مطالبے پر وفاقی حکومت کی جانب سے ایسا کوئی عندیہ نہیں دیا گیا کہ جلد انتخابات کا اعلان کیا جائے گا۔ ایسی صورت حال میں تحریک انصاف کا مارچ ایک دھرنے کی شکل اختیار کر سکتا ہے لیکن اسلام آباد مارچ پر کتنا پیسہ خرچہ ہو سکتا ہے؟

Read more

عاصمہ شیرازی کا کالم: دھرنا سیاست، ریاست اور ٹریپ کال

اسی رسہ کشی میں نومبر کے جادوئی مہینے سے پہلے طے شدہ رخصت پانے والا کردار بھی توسیع حاصل کر سکتا ہے گو کہ ’وہ‘ نہیں مان رہے مگر غیر معمولی حالات میں غیر معمولی فیصلے کرنے پڑ سکتے ہیں۔

Read more

پس چہ باید کرد؟

تمام لوگ اس بات پر متفق ہیں کہ پاکستان کو اپنی قومی زندگی کے بدترین معاشی بحران کا سامنا ہے۔ سیاسی جمود اور آئینی انحراف نے اس مسلے کو سنگین تر کردیا ہے۔ ہم اس نہج تک کیسے پہنچے؟ اس کا ذمہ دار کون ہے؟ اب ہم اس سے کیسے نکل سکتے ہیں؟سول ملٹری حکمران اشرافیہ، جاگیردار، جنرل، جج، سرکاری افسر اور کاروباری افرادنے ہمیں اس نہج تک پہنچا یا۔ عشروں سے امریکی اور عالمی امداد کے بل بوتے پر

Read more

پاکستان کی سیاست میں اخلاقی روایات، ماضی اور مستقبل

پی ٹی آئی کے کارکنان کی طرف سے اپنے پارٹی سربراہ عمران خان نیازی کی طرف سے ملتان جلسے میں مریم نواز شریف کے بارے میں کئیے گئے انتہائی گھٹیا اور اخلاق سے گرے ہوئے تبصرے، کے ”دفاع“ اور جواز میں ماضی کے ایک واقعے کا حوالہ دیا جا رہا ہے، جب محترمہ بے نظیر بھٹو کی جعلی قابل اعتراض تصاویر ہیلی کاپٹر سے پھنکوائی گئیں، اور پارلیمنٹ میں محترمہ کے بارے میں انتہائی قابل اعتراض اور شدید بدتمیزی پر

Read more

عدم اعتماد کے بعد

سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک کامیاب ہونے کے بعد ، وطن عزیز، بڑی عجیب سی صورتحال سے گزر رہا ہے۔ ہر آنے والا دن ایک نئی انہونی کا پتہ دیتا ہے۔ ہرطرف ایک الگ تماشا لگا ہوا ہے۔ بلکہ ہر کسی نے اپنا الگ تماشا لگا رکھا ہے۔ سب سیاستدان اپنے مفادات کی خاطر اس بات پر بضد ہیں۔ کہ پاکستان اور اس کی عوام کو کبھی سکھ اور چین کا سانس نہیں لینے دینا۔

Read more

عمران یا مولانا: پشاور جلسہ کس کا بڑا تھا

اکیس مئی کی شام کو پشاور میں مولانا فضل الرحمن کا جلسہ جاری تھا اور گھنٹہ بھر میں مولانا کو خطاب بھی کرنا تھا ایک صحافی دوست کے ساتھ پروگرام یہی تھا کہ مولانا سے مل لیا جائے لیکن ایک ضروری کام کے پیش نظر واپس آنا پڑا۔ تاہم جلسے کے حجم اور موڈ کا اندازہ ہو چکا تھا۔ رات ڈیڑھ بجے میں نے ٹویٹ کیا کہ مولانا فضل الرحمن کا جلسہ عمران خان کے پچھلے جلسے سے کم از

Read more

پراسرار ٹیلی فون کال اور حکومت کا بڑھا ہوا اعتماد

شاہ محمود قریشی کو آنے والی پراسرار کال کے باوجود عمران خان نے بدھ کو اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کا اعلان کیا کر دیا۔ البتہ اپنے پسندیدہ ڈی گراؤنڈ کی طرف مارچ کرنے کی بجائے احتجاج و دھرنے کو سری نگر ہائی وے تک محدود کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔ دوسری طرف اتحادی حکومت نے ایک بار پھر کہا ہے کہ وہ فوری انتخابات کا مطالبہ ماننے کی بجائے آئندہ سال اگست تک اقتدار میں رہے گی۔

Read more

عدلیہ، فوج یا سیاست دان: ملکی تباہی کا کون ذمہ دار ہے؟

وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز کی طرف سے پی ٹی آئی کی لیڈر شیریں مزاری کو فوری رہا کرنے کے حکم کے باوجود اسلام آباد ہائی کورٹ نے نصف شب کو اس معاملہ کی سماعت کی۔ گزشتہ روز منی لانڈرنگ کے ایک فرسودہ اور بے بنیاد کیس میں ملک کے وزیر اعظم شہباز شریف اور پنجاب کے وزیر اعلیٰ حمزہ شہباز کو دو گھنٹے تک لاہور کی ایک عدالت میں پیش ہونا پڑا لیکن یہ معاملہ بدستور مؤخر رہا۔ آج

Read more

عمران خان کی عورتوں کے بارے میں اخلاق سے گری گفتگو

عمران خان نے پی ٹی آئی کے ملتان جلسے میں مریم نواز کے بارے میں نازیبا گفتگو کی ہے۔ جلسے میں موجود ایک بھاری اکثریت سے خوب داد پائی ہے۔ کیونکہ وہ نازیبا گفتگو کسی دوسری عورت کے بارے میں تھی۔ جلسے میں موجود وہ کسی شخص کی رشتہ دار نہیں تھی اس لیے برا منانے کی کیا ضرورت۔ داد دینے والوں میں عورتیں اور مرد دونوں ہی شامل تھے۔ عمران خان کی اس احمقانہ اور اخلاق سے گری ہوئی

Read more

بندھے ہاتھ پاؤں نہ کھولے تو حکومت کارکردگی نہیں دکھا سکتی

عمران خان اپنی طبع میں ایک ایسے فرد ہے جو اپنے سوا کسی فرد یا ادارے کے احترام کے قائل نہیں ہے۔ اگر آپ ان کو اقتدار کے سنگھاسن پر برا جمان کردے تو آپ کی واہ واہ ورنہ ان کی جانب سے میر جعفر کا خطاب کسی کو بھی مل سکتا ہے۔ مگر کیا انہوں نے جو زبان مریم نواز کے لئے استعمال کی ہے وہ صرف ان کی عادت ہے یا یہ کسی منصوبہ بندی کا حصہ ہے؟

Read more

روپے کی گراوٹ اور کڑے فیصلے

  شہباز شریف صاحب کا وزیر اعظم پاکستان بن جانا سچل سرمت کی بیان کردہ ”بے اختیاری“ میں نہیں ہوا۔ عمران خان صاحب کو تحریک عدم اعتماد کے ذریعے وزارت عظمیٰ کے منصب سے ہٹا کر انہیں وہاں بٹھانے کی ”گیم“ گزشتہ برس کے نومبر ہی میں شروع ہوگئی تھی۔ اشاروں کنایوں میں اس کالم میں اس کا تذکرہ ہوتا رہا۔جو ”دیگ“ پکنے کو چڑھائی گئی تھی اس کے مواد سے بخوبی آگاہ ہوتے ہوئے میں اگرچہ مستقل فریاد کرتا

Read more