عامر لیاقت کی موت سے سیکھیں

دین کے حوالے سے اس کا مطالعہ بھی اچھا تھا۔ گفتگو کا ہنر بھی کمال کا تھا۔ خوش شکل بھی تھے اور خوش لباس بھی۔ اس کے والد مرحوم لیاقت حسین مسلم لیگ پیر پگارا گروپ سے وابستہ رہے تھے اور پیر پگارا سے شاہ احمد نورانی جیسے سیاسی زعما سے اس کی دوستیاں بھی رہی تھیں۔ عامر لیاقت کی والدہ جنرل ضیا کی مجلس شوری کی رکن بھی رہیں۔ اس کی ایک اور خوش قسمتی یہ رہی کہ وہ

Read more

جمہوریت بہترین انتقام ہے

اپنے ملک پاکستان کی تمام صورتحال کو دیکھ کے سوچتا ہوں۔ تو ہر طرف افسردگی سی چھا جاتی ہے کہ آخر ہم کیا چاہتے ہیں۔ کس منزل کی جانب ہم سب رواں دواں ہیں۔ اور بنیادی سوال تو یہ ہے کہ اس منزل تک پہنچ کے کیا ہم کامیاب ہوجائیں گئے؟ کیا اس طرح وطن عزیز کو ہم سیاسی، معاشی اور اقتصادی لحاظ سے مضبوط کر پائیں گئے۔ لیکن یہ راستہ تو بظاہر اس منزل کی طرف جاتا نظر آتا

Read more

ایسے مزید کتنے سال اور آپ چلا لیں گے؟

دنیا میں کافی مفکرین گزرے ہیں جنہوں نے مزدور طبقے کے لیے آواز اٹھائی۔ لیکن مزدور طبقے کے لئے جو آواز جو نظریات کارل مارکس اور فریڈرک اینگلز نے دیے ہیں اور سوشلسٹ کی بنیاد پر کمیونزم حکومت کا تصور دیا ہے وہ مقام کسی اور کو حاصل نہیں ہے۔ اس وقت پوری دنیا میں سرمایہ درانہ نظام موجود ہے۔ دنیا میں پاکستان یا ترقی پذیر ممالک کے علاوہ مزدور طبقہ کو پھر بھی کافی مراعات حاصل ہے۔ لیکن پاکستان

Read more

عامر لیاقت: تیری یاد آئی تیرے جانے کے بعد

عامر لیاقت کی دفعتاً موت کی خبر نے دل دہلا دیا۔ دل ماننے کو تیار نا تھا۔ مبادا یہ خبر سچ نا ہو۔ یہ وہ عامر لیاقت ہیں جن کو برسوں عروج حاصل رہا۔ ان کے چاہنے والے ان کے پرستار ہر رمضان ان کی ٹرانسمیشن کے منتظر رہتے۔ مداح تو خیر دیکھتے اور سراہتے لیکن ناقدین بھی ان کے ہر فعل پہ کڑی نظر رکھتے تھے۔ آج دنیا سے یوں ان کے جانے کا دکھ اپنی جگہ۔ لیکن اس

Read more

ہم سے سوال پوچھنے والا اپنے جنازے کی تیاری کر لے

ہم تمہارے محسن ہیں۔ بلڈی سویلینز ہم تمہارے بہت بڑے محسن ہیں۔ ہمارے اتنے احسان ہیں تم پر کہ کوئی گنوا بھی نہیں سکتا۔ ہم اس لیے نہیں گنوا سکتے کیونکہ ہم گن کر مارنے کے عادی نہیں ہیں اور تم اس لیے نہیں گنوا سکتے کیونکہ تمہیں ہم نے گنتی کرنا سیکھنے ہی نہیں دیا۔ اور اپنی ہمت سے اگر کسی نے گنتی سیکھ لی ہے تو اسے بھی سوچنا تو نہیں سکھایا۔ اور کسی نے ہمت کر کے

Read more

نیا قومی بجٹ: کوئی انقلابی اقدام نہیں ہوسکا

شہباز شریف کی حکومت نے پہلا قومی بجٹ پیش کردیا ہے۔ حسب توقع نئے بجٹ میں کوئی انقلابی اقدام دکھائی نہیں دیتا۔ وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی تقریر میں سابقہ حکومت کی غلطیوں کے ذکر اور اپنی صلاحیتوں کے دعوؤں کے علاوہ کوئی بات قابل ذکر نہیں تھی ۔ اسی طرح وزیر اعظم نے ’ٹھوس بجٹ‘ پیش کرنے پر ایک ٹوئٹ میں خود کو ہی جو مبارک باد پیش کی ہے، بجٹ تجاویز کا طائرانہ جائزہ لینے سے اس کی

Read more

وفاقی بجٹ 2022-23: وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کی تقریر اور خاموش اپوزیشن، ’تحریک انصاف کے ارکان کو پارلیمان میں ہونا چاہیے تھا‘

اپوزیشن بھی اس دن کا انتظار کرتی ہے کہ اِدھر حکومت سے کوئی چُوک ہو، اُدھر اپوزیشن انھیں آڑے ہاتھوں لے۔ اس لیے بجٹ سے متعلق ٹی وی اور اخبارات کئی دن پہلے ہی خصوصی کوریج شروع کر دیتے ہیں۔

Read more

کرپشن کے خلاف جاری دہائی

قیام پاکستان کے فوری بعد ہمارے حکمرانوں کا اولین فرض یہ تھا کہ برطانیہ سے آزاد کروائے ملک کو چلانے کے لئے آئین مرتب کیا جائے۔اس فریضہ پر توجہ دینے کے بجائے لیکن ملک کو ’’بدعنوان سیاستدانوں‘‘ سے پاک کرنا اولین ترجیح بنالیا گیا۔اس ضمن میں ’’پروڈا‘‘ نام کا قانون بنا۔سندھ کے منتخب وزیر علیٰ ایوب کھوڑو اس کا پہلا نشانہ تھے۔ کھوڑو صاحب کا اصل گناہ مگر یہ تھا کہ وہ کراچی کو سندھ سے کاملاَ جدا کرکے وفاقی

Read more

سازشی خط کی اصل کہانی اور شیخ رشید

شیخ رشید نہ بنی گالا کا رہا نہ گیٹ نمبر چار کا۔ بنی گالا میں اس پر بد دیانتی کے شک کے علاوہ لانگ مارچ میں متوقع اور بھرپور کردار ادا نہ کرنے، پرامن احتجاج کو خونی مارچ مشہور کرانے اور گھیراؤ جلاؤ کے بیانات کی وجہ سے پی ٹی آئی کے کارکنان کو عدم تحفظ کا شکار کرنے (تاکہ وہ گھروں سے نہ نکلے) اور حکومت کو ان بیانات کی پاداش میں مارچ والوں کے ساتھ سختی سے نمٹنے

Read more

چوہدری پرویز الہی کا انٹرویو: ’مسلم لیگ ق میں کوئی اختلاف نہیں اور کوئی کہیں نہیں جا رہا‘

پاکستان کی سیاسی جماعت مسلم لیگ ق کے سنیئر رہنما اور سپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہی نے بی بی سی کو دیے گئے انٹرویو میں کہا ہے کہ ان کی جماعت متحد ہے اور کوئی کسی جماعت میں شمولیت اختیار نہیں کر رہا جبکہ مسلم لیگ نون کی سیاست ان کی جماعت کے گرد گھومتی ہے۔

Read more

ملک مقصود: شہباز شریف اور حمزہ شہباز کے خلاف منی لانڈرنگ کیس کے اہم کردار ملک مقصود کون تھے؟

سنہ 2020 میں ایف آئی اے کی جانب سے وزیر اعظم شہباز شریف اور ان کے بیٹے وزیر اعلیٰ پنجاب حمزہ شہباز شریف کے خلاف منی لانڈرنگ کے مقدمہ میں کی گئی تحقیقات میں یہ بات سامنے آئی تھی کہ ان کے ملازم ملک مقصود کے نام پر مختلف بینکوں میں سات اکاؤنٹ تھے جن میں تین ارب 70 کروڑ روپے سامنے آئے تھے۔

Read more

پیغمبرِ اسلام سے متعلق روسی صدر ولادیمیر پوتن کا پرانا بیان جو انڈیا میں وائرل ہوا

انڈیا کی حکمراں جماعت بی جے پی کی رہنما نوپور شرما کے تنازع کے بعد روسی صدر ولادیمیر پوتن کا پیغمبر اسلام سے متعلق بیان کچھ صارفین کی جانب سے دوبارہ شیئر کیا جا رہا ہے۔

Read more

ہیرا آدمی

قیراط بیش قیمت جواہرات کا وزن ماپنے کا پیمانہ ہے، ایک قیراط کا مطلب ہوتا ہے 200 ملی گرام، اور پانچ قیراط ہوئے ایک گرام، پانچ قیراط ہیرے کی قیمت تین کروڑ تک ہو سکتی ہے، آج کل دستور یہ ہے کہ جوہری ہیرا بیچتا ہے تو ساتھ اس کی قیمت کا ایک سرٹیفکیٹ بھی دیتا ہے جسے دکھا کر خریدار جب چاہے اسی قیمت پر ہیرا واپس کر سکتا ہے۔ کہتے ہیں ہیرے ابدی ہوتے ہیں، Diamonds are forever!

Read more

تحریک انصاف کا خطرناک بیانیہ

عمران خان نے تاحال اپنی ٹیم اور اہلیہ کے ہمراہ پشاور میں ڈیرے ڈال رکھے ہیں اور پوری صوبائی حکومت ان کے پروٹوکول، مہمان نوازی اور سرگرمیوں کے انتظامات کے علاوہ اس کوشش میں لگی ہوئی ہے کہ اگر عمران خان ایک اور مارچ کا اعلان کرتے ہیں تو ان کو یہ یقین دہانی کیسے کرائی جائے کہ اب کے بار صوبائی حکومت پہلے سے زیادہ اہتمام کے ساتھ اس میں شریک اور شامل ہوگی۔ شاید اسی کوشش میں وزیر

Read more

عامر لیاقت مر گیا

عامر لیاقت کی موت کی خبر سننے کے بعد سے بے شمار سوال دماغ میں گردش کر رہے ہیں۔ عامر لیاقت کی ذاتی زندگی سے لے کر مذہبی وزارت تک اور رمضان ٹرانسمیشن سے لے کر سستے اور نچلے درجے کے شوز تک اور پہلی باوقار شادی سے لے کر دوسری کے بعد پھر تیسری واہیات قسم کی شادیوں سے متعلق سوالات۔ ایک دھماچوکڑی سی مچی ہوئی ہے دماغ میں۔ میں یہ سمجھنے سے قاصر ہوں کہ کیا عامر لیاقت

Read more

سخت فیصلوں کا نشانہ صرف غریب کیوں بنتے ہیں؟

حکومت نے بجٹ سے پہلے اقتصادی سروے رپورٹ پیش کردی ہے۔ اس موقع پر وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے دیگر متعدد وزرا کے ساتھ پریس کانفرنس میں موجودہ مالی مشکلات کی ذمہ داری سابقہ حکومت پر ڈالتے ہوئے دعویٰ کیا کہ اب ملکی معیشت کو راہ راست پر ڈال دیا گیا ہے۔ یادش بخیر یہ پیغام پاکستان میں یکے بعد دیگرے اقتدار سنبھالنے والی سب سیاسی پارٹیوں کے لیڈر دیتے رہے ہیں۔ مشکلات کا بوجھ ہمیشہ سابقہ حکومتوں پر ڈال

Read more

معیشت کیسے اپنے پاؤں پر کھڑی ہو سکتی ہے؟

پاکستان کی پچھلی حکومت کے ساتھ آئی ایم ایف کے معاہدے کی شرائط پوری کرنے کے لئے فی یونٹ بجلی کی قیمتوں میں اضافے اور پٹرولیم کی مصنوعات میں بڑے اضافے کے ساتھ مہنگائی کا طوفان تقریباً دروازے پر دستک دے رہا ہے۔ یہ شرائط بادل ناخواستہ پوری کرنا اس لیے ضروری ہو گیا تھا تاکہ معیشت کو وینٹیلیٹر سے اٹھایا جا سکے۔ تجاری خسارہ خطرناک حد تک بڑھ گیا ہے، بیرونی زرمبادلہ میں بہت کمی آ گئی ہے اور

Read more

عامر لیاقت: مشہور ٹی وی شخصیت اور سیاست دان کی زندگی سے جڑے تنازعات، کچھ کے لیے مزاح اور کچھ کی زندگیاں خطرے میں ڈالنے کا سبب

پاکستان میں رمضان کا مہینہ شروع ہوتے ہی جہاں ٹی وی چینلز پر مذہبی پروگراموں کا تانتا بندھ جاتا تھا، وہیں گذشتہ دہائی کے آغاز میں رمضان ٹرانسمیشن کا ٹرینڈ شروع ہوا اور اس کی وجہ بلاشبہ عامر لیاقت حسین ہی تھے۔

Read more

شہباز شریف اعتراف میں پہل کریں

کچھ لوگ سوال کر رہے ہیں کہ آئین پاکستان اور پارلیمنٹ کی موجودگی میں کسی نئے گرینڈ ڈائیلاگ یا میثاق کی کیا ضرورت ہے؟ اس کا جواب ہماری تاریخ ہے جس کو مدنظر رکھتے ہوئے ماننا پڑتا ہے کہ بلاشبہ شہباز شریف کی میثاق معیشت کی تجویز نہایت اہم ہے اور یہ وقت کی ضرورت ہے۔ ملکی معیشت جس دلدل میں دھنس چکی ہے اس کا حل یہی ہے کہ تمام اسٹیک ہولڈرز کی مشاورت سے ایک جامع معاشی پالیسی

Read more

شاہین صہبائی کا گمراہ کن ٹویٹ اور پاکستانی فوج

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے ایک بار پھر فوج کی غیر جانبداری کے بارے میں پیدا کئے جانے والے شبہات کو مسترد کیا ہے اور کہا ہے کہ ’ صحافی شاہین صہبائی اور دیگر افراد کی جانب سے سوشل میڈیا پر شوکت ترین کے حوالے سے کیا جانے والاپروپیگنڈا غلط اور بے بنیاد ہے۔ شوکت ترین نے خود بھی خود اس دعوے کی تردید کی ہے‘۔ اس سے پہلے امریکہ میں مقیم پاکستانی صحافی شاہین صہبائی نے الزام

Read more

ڈاکٹر عامر لیاقت حسین کراچی میں وفات پا گئے، قومی اسمبلی کا اجلاس ملتوی

پاکستانی ذرائع ابلاغ کے مطابق اُنھیں طبیعت کی خرابی پر ہسپتال لے جایا گیا تاہم ڈاکٹروں کے مطابق وہ ہسپتال لائے جانے کے وقت مردہ حالت میں تھے۔

Read more

’وہ کہے اور سنا کرے کوئی‘

کسی بھی ملک میں خوف وہراس پھیلانے کے لئے سوشل میڈیا کے استعمال کی بابت دنیا بھر میں بہت تحقیق ہوچکی ہے۔فیس بک کے تقریباََ بانی کارکنوں میں سے ایک بلکہ امریکی پارلیمان کی خصوصی کمیٹی کے روبرو پیش ہوئی تھی۔ کئی دنوں تک پھیلے اپنے بیان کے ذریعے اس نے ٹھوس مثالوں اور اعددوشمار کے ذریعے احساس جرم سے رندھی آواز میں اعتراف کیا کہ وہ جس پلیٹ فارم کے لئے کام کرتی تھی اسے کس انداز میں بھارت،سری

Read more

مسجد نبوی میں نعرے بازی: پاکستانی شہری کو سعودی عرب میں تین سال قید کی سزا

سعودی عرب کی ایک عدالت نے مقدس شہر مدینہ منورہ کی مسجد نبوی میں پیش آنے والے نعرے بازی کے واقعے پر ایک پاکستانی شہری کو تین سال قید اور دس ہزار ریال جرمانے کی سزا سنائی ہے۔

Read more

سیاست دانوں کے پیروں میں بندھی زنجیر

سابق وزیراعظم عمران خان نے اپنے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہونے سے پہلے ہی پبلک میں یہ تاثر قائم کر دیا تھا کہ انھیں ایک امریکی سازش کے تحت نکالا جا رہا ہے۔ تحریک عدم اعتماد کامیاب ہوتے ہی جب عمران خان نے لوگوں کو اپنے گھروں سے نکلنے کی کال دی تو نا صرف پورے پاکستان سے بلکہ پوری دنیا سے پاکستانی اپنے گھروں سے نکل آئے۔ پبلک کا ایسا ردعمل دیکھ کر پاکستان کے طاقتور حلقے ہی

Read more

شہباز حکومت کے ابتدائی پچاس دن، کیا کھویا، کیا پایا!

وطن عزیز میں پی ڈی ایم کے اقتدار کے پچاس دن مکمل ہوچکے ہیں، ان پچاس دنوں میں جہاں ایک جانب پاکستان کے معاشی زوال اور عالمی دنیا میں پاکستان کے تاثر کو خاک میں ملانے کی افسوسناک کہانی لکھی جا رہی ہے، شہباز شریف نے اقتدار سنبھالنے کے بعد مفتاح اسماعیل کے ہاتھ خزانے کی کنجی دی، مفتاح اسماعیل جو کہ ماضی میں بجلی کی قیمتوں میں کمی اور پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں کے حوالے سے بڑے بڑے دعوے

Read more

عمران خان کا کوئیک مارچ

عمران خان نے وزارت عظمی سے نکالے جانے کے بعد بڑے بڑے جلسے کیے پبلک ان کے لئے بڑی تعداد میں نکل آئی اسٹیبلشمنٹ جو ان کی کم ہوتی مقبولیت کے بعد پر اعتماد تھی کہ ان کے لئے پبلک نہیں نکلے گی اس صورتحال میں کافی پریشر میں تھی اس طرح کئی پارٹیوں پر مشتمل اتحاد کی حکومت بھی پریشر میں آ گئی تھی اور اس تذبذب میں تھی کہ اسے مشکل فیصلے لینے چاہیں جن کے نتیجے میان

Read more

انتخابی اصلاحات

کسی بھی ریاست کی عمارت اچانک منہدم نہیں ہوتی بلکہ اس کے پیچھے کئی محرکات کار فرما ہوتے ہیں، اگر ان محرکات کا بغور جائزہ لیا جائے تو ایک ریاست کو زمین بوس کرنے میں ملوث کردار بھی بے نقاب ہو جاتے ہیں۔ ہمارے ملک میں بدامنی کے واقعات کا ”کھرا“ بھی بدعنوانی اور بدانتظامی تک جا پہنچتا ہے۔ بدعنوانی اور بدانتظامی کا سدباب کیے بغیر بدامنی ختم نہیں ہوگی۔ قومی وسائل کے درست اور بروقت استعمال جبکہ اہل قیادت

Read more

سابق فوجی افسران کی تنظیمیں سیاست میں کتنا اثر و رسوخ رکھتی ہیں؟

پیر کے روز سابق فوجیوں کی ایک تنظیم کی پریس کانفرنس کے بعد یہ بحث چھڑ گئی ہے کہ کیا ایسی تنظیمیں ملکی معاملات سے متعلق فیصلہ سازی پر اثر انداز ہوتی ہیں۔

Read more

کیا پاکستان میں بھی سری لنکا جیسے حالات پیدا ہو رہے ہیں؟

ملک اس وقت جس صورتحال سے گزر رہا ہے اس سے تو لگتا ہے کہ تھوڑے ہی عرصے میں جس طرح سے سری لنکا میں جو عوام نے کیا وہ شاید یہاں پر ہو سکتا ہے کیونکہ عوام کا صبر اب ختم ہو چکا ہے اور ہمارے حکمران ہیں کہ صرف باتوں کی حد تک رہ گئے ہیں کوئی عوام کو ریلیف نہیں ہے اب عوام کی زندگی انتہائی تنگ ہونے لگی ہے۔ ظاہر سی بات ہے جب عوام کو

Read more

خاموشی کی زُبان

بہر حال اب غیر جانبداری کے دن ہیں اور خاموشی باقاعدہ اسلوب بن چُکی ہے۔ اشاروں کی زُبان رائج ہے اور نگاہوں ہی نگاہوں میں معاملہ طے ہو جاتا ہے۔۔۔ اصل بات تو یہ ہے کہ شہباز شریف صاحب خاموشی کی زُبان عمران خان سے کہیں زیادہ بہتر سمجھتے ہیں۔

Read more

کہیے کہیے مجھے ”بزدل“ کہیے

پیر کے دن برطانوی پارلیمان میں وہاں کے وزیر اعظم بورس جانسن کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش ہوئی۔ وہ اسے شکست دینے میں کامیاب رہا۔ اس کی اپنی جماعت اور ”اتحادی“ سکاٹش پارٹی کے لیکن 148 اراکین نے اس کے خلاف ووٹ دیے۔ ہمارے ہاں مروجہ اصطلاح کے مطابق گویا ”لوٹے“ ہو گئے۔ منگل کی صبح اٹھ کر برطانوی میڈیا کو انٹرنیٹ کے ذریعے کنگھالا۔ جستجو تھی کہ پتہ لگاؤں کہ ”لوٹے“ ہوئے منحرف اراکین پر لندن کے کسی

Read more

روس یوکرین جنگ: کم قیمت پر روسی تیل خریدنے سے انڈیا کو کتنا فائدہ ہوا اور اس میں کیا مشکلات ہیں؟

رواں سال فروری میں روس کے یوکرین پر حملے کے بعد سے انڈیا پر دباؤ ہے کہ وہ اپنے آپ کو معاشی طور پر روس سے دور کرے ۔تاہم انڈیا نے روسی تیل خریدنے کا دفاع کیا ہے۔ انڈیا نے کم قیمت پر روسی تیل کا فائدہ اٹھایا اور اپنی تیل کی درآمدات کو مستحکم کیا۔

Read more

فوج سابق فوجی افسروں کے خلاف بھی ایف آئی آر درج کرائے

ملک میں سابق فوجی افسروں کی ایک غیر رجسٹرڈ تنظیم کی اسلام آباد میں ہونے والی پریس کانفرنس کی بہت دھوم ہے۔ اس پریس کانفرنس میں وطن عزیز کی ’حفاظت‘ کے ذمہ دار رہنے والے ان سپوتوں نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ سے ملک میں جلد انتخابات کروانے کا وعدہ پورا کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔ اس کے علاوہ ان جاں بازوں نے وزیر داخلہ رانا ثنا اللہ کے استعفیٰ کا مطالبہ بھی کیا ہے۔ اس پریس کانفرنس

Read more

نذرانوں کا جہاں اور ہے، کرپشن کا جہاں اور

گزشتہ دنوں کی آڈیو لیک جس میں ملک ریاض کی بیٹی اپنے والد کو تفصیل سے پانچ قراط کی ڈائمنڈ رنگ کے متعلق بتا رہی ہیں کہ کس طرح سے انہوں نے وہ ڈائمنڈ رنگ تیار کروا لی ہے اور اس انگوٹھی کو سابقہ خاتون اول کی پارٹنر کے حوالے کرنے جا رہی ہیں اور اس کے عوض عمران خان کی طرف سے تسلی کروا دی گئی ہے کہ ان کے آفس کے تالے کھلوا کر این او سی جاری

Read more

عمران خان کا ملک کے تین ٹکڑے ہونے والا بیان

عمران خان کے حالیہ ہذیان اور ہیجان سے اب یہ بات واضح ہو گئی ہے کہ حکومت سے نکلنے کے بعد ان کے عزائم کیا ہیں۔ وہ اقتدار میں دوبارہ آنے کے لئے کس کس پستی میں گر سکتے ہیں۔ کس نفرت کے بیانئے کو فروغ دے سکتے ہیں۔ وہ اس ملک میں قتل غارت کا بازار گرم کر سکتے ہیں۔ دارالحکومت کو نذر آتش کر سکتے ہیں۔ صوبوں کو وفاق پر چڑھائی کا حکم دے سکتے ہیں۔ اداروں کی

Read more

ون ڈے سیریز: ملتان کا گرم موسم کرکٹرز پر کیا اثر دکھائے گا؟

پاکستان کرکٹ بورڈ کے مطابق تینوں ون ڈے انٹرنیشنل میچز شام چار بجے شروع ہوں گے۔ اس کے علاوہ میچ کے دوران پانی کے اضافی وقفے رکھے گئے ہیں اور کھلاڑی خود کو ٹھنڈا رکھنے کے لیے آئس کالر کا استعمال بھی کریں گے۔

Read more

شمالی وزیرستان اور خیبرپختونخوا میں فوجی آپریشن کے دوران شدت پسندوں کی ہلاکت: اگر جنگ بندی کا معاہدہ ہے تو اب لڑائی کیوں؟

کالعدم تنظیم تحریک طالبان کے ترجمان نے بتایا کہ انھیں نہیں معلوم یہ کون لوگ ہیں لیکن اتنا وہ جانتے ہیں کہ ان کا تعلق ٹی ٹی پی سے نہیں لیکن حکام کے مطابق بظاہر ایسا لگتا ہے کہ ان شدت پسندوں کا تعلق طالبان کے حافظ گل بہادر گروپ سے ہے، جسے شوریٰ مجاہدین کے نام سے جانا جاتا ہے۔

Read more

توانائی کا مسئلہ اور ایک اہم پاکستانی ایجاد

دنیا کے معروف اور موقر جریدے ’اکنامسٹ‘ نے لنکا ڈھا دی ہے۔ بتایا ہے کہ پاکستان معاشی استحکام کی جدوجہد میں مصروف ہے لیکن جدوجہد کے اس درخت پر ایک آکاس بیل نے جگہ بنالی ہے۔ یہی آکاس بیل ہے جو ایسی کوششوں کو کامیاب نہیں ہونے دیتی۔ یہ کون سی آکاس بیل ہے جو قومی معیشت کو اپنے پاؤں پر کھڑا نہیں ہونے دے رہی؟ اکنامسٹ نے کوئی لگی لپٹی رکھے بغیر بتا دیا ہے کہ یہ عمران خان

Read more

میری ”مفت قیمتی پلاٹ“ کی مچلتی خواہش

اتوار کے دن روایتی اور سوشل میڈیا پر جس آڈیو لیک کا چرچا ر ہا میں اصولی بنیادوں پر اسے زیر بحث نہیں لاؤں گا۔ چوروں کی طرح دو افراد کے مابین ہوئی گفتگو کو جاسوسی کے جدید ذرائع کے ذریعے اچک کر ان کی یا کسی اور کی تحقیر کے لئے منظر عام پر لانا میں ہر اعتبار سے غیر اخلاقی بلکہ مجرمانہ تصور کرتا ہوں۔ برطانیہ میں لاکھوں کی تعداد میں شائع ہونے والا ایک اخبار تھا۔ اس

Read more

شکست خوردہ سیاسی جرنیل کو ریاستی اداروں کے سہاروں کی تلاش

عمران خان نے گرفتاری کے خوف سے لانگ مارچ سے ایک ہفتہ قبل ہی پشاور میں وزیر اعلیٰ ہاؤس میں پناہ لے لی تھی لیکن ریڈ زون پر قبضہ کرنے میں ناکامی کیا ہوئی انہوں نے خیبر پختونخوا میں مستقل ڈیرے ڈال لئے تھے۔ اب فی الحال گرفتار نہ کرنے کی ضمانت پر بنی گالہ میں واپس آ گئے ہیں جو وفاقی حکومت گرانے کے لئے پی ٹی آئی کا ہیڈ کوارٹر بن گیا ہے۔ جہاں کپتان ہر روز پسندیدہ

Read more

اٹھو! اس سے پہلے کہ اٹھا لیے جاؤ

اس موضوع پر میں نے پہلے بھی لکھا ہے۔ میں کوئی صف اول کا لکھاری نہیں کہ میری بات کو پڑھا اور اس پر عمل کیا جائے۔ اپنے پہلے لکھے میں کچھ تبدیلی کے ساتھ دوبارہ اس امید پر لکھ رہا ہوں کہ شاید ”ان کے“ دل میں میری بات اتر جائے۔ مہنگائی اور پاکستان کے روز بروز بگڑتے معاشی اور سیاسی حالات کو سامنے رکھتے ہوئے ایک سیاسی ڈھانچہ کی مستقبل بنیادوں پر اشد ضرورت ہے۔ وہ سیاسی ڈھانچہ

Read more

اسٹبلشمنٹ کی خدمت گزاری میں سیاسی مکالمہ کیسے ہو گا؟

وزیراعظم شہباز شریف نے گزشتہ روز لاہور میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے ملکی معیشت کو بہتر بنانے کے لئے ’گرینڈ ڈائیلاگ‘ کی ضرورت پر زور دیا ہے۔ یہ تصور اسی سوچ کا تسلسل ہے جو وہ اپوزیشن لیڈر کے طور پر معاشی چارٹر کے نام سے پیش کرچکے تھے۔ اس تصور کا بنیادی نکتہ یہ ہے کہ باہمی سیاسی لڑائیاں تو ہوتی رہیں گی لیکن ملک کو اس وقت جس شدید اور سنگین معاشی بحران کا سامنا ہے

Read more

پاکستان ٹوٹنے کے بارے میں عمران خان کے خدشات اور حقیقت

پاکستان کے سیاسی تاریخ میں عمران خان بلا مبالغہ اسٹبلشمنٹ کا سب سے چہیتا قریبی باخبر اور با اعتماد وزیراعظم تھا۔ جتنی بریفنگ میٹنگز اور معلومات ان کو ملٹری اسٹبلشمنٹ اور ملکی خطرات کے بارے میں ہوں گی ممکن نہیں کہ موجودہ سیاستدانوں میں کسی اور کے پاس ہوں۔ کیونکہ عمران خان کو ایک سویلین اور سیاسی لیڈر کی بجائے ایک ملٹری لیڈر کی طرح سسٹم کا حصہ بنا کر رکھا گیا تھا۔ اس لیے پہلی بار ایک سیاسی لیڈر

Read more

پاکستان کو معاشی یا سیاسی نہیں بلکہ قیادت کے بحران کا سامنا ہے

جب سے ہم نے ہوش سنبھالا ہے ملک کو ہر وقت کسی نہ کسی بحران میں پھنسا پایا ہے۔ کبھی اقتصادی اور معاشی بحران کبھی سیاسی و انتظامی بحران، کبھی آٹے کا بحران تو کبھی بجلی کا، کبھی تیل کا بحران تو کبھی گیس کا، خاص کر جب سیلاب اور زلزلہ آتا ہے جب دہشت گردی زوروں پر ہوتی ہے پھر تو جگہ جگہ بحران جیسے کھیتوں سے اگ آتے ہیں۔ اس میں تو کوئی شک نہیں کہ اس وقت

Read more

مفاہمت یا احتساب؟

پاکستان میں جب جنرل مشرف نے آئین توڑ کر اقتدار سنبھالا تو اپنا سب سے بڑا بیانیہ ”احتساب“ اپنایا اور اس بیانیہ کے تحت ایک ادارہ جسے بعد میں نیب کا نام دیا گیا اور احتساب کی سنجیدہ کوششیں کی گئیں مگر مصلحت کے تقاضوں کو مدنظر رکھتے ہوئے جنرل مشرف اپنے اس بیانیے سے پیچھے ہٹ گئے کیوں کہ جنرل مشرف کی جڑیں عوام میں نہیں تھیں اور 9 / 11 کے بعد دنیا اور بالخصوص پاکستان کے حالات

Read more

قصور وار کون؟

بات شروع کرتے ہیں 2013 سے جب نون لیگ کو اقتدار ملا اس وقت ملک کے کیا حالات تھے؟ ملک میں دہشتگردی نے ہر طرف دہشت مچا رکھی تھی، لوڈشیڈنگ عروج پر تھی، مہنگائی کا طوفان تھا، ہر طرف بحران تھا، معیشت کا برا حال تھا۔ ن لیگ نے اقتدار میں آتے ہی دوست ممالک سے روابط تیز کیے میاں نواز شریف نے چین کے ساتھ سی پیک شروع کیا، اور ملک میں مختلف ممالک سے سرمایہ کاری شروع ہوئی۔

Read more

قاتلانہ حملے کی سازش کا نیا بیانیہ

جنگوں میں مغلوب ہوئے قیدیوں کی طرح ہاتھ اٹھا کر اعتراف کرنے کو مجبور ہوں کہ عمران خان صاحب اور ان کے حامیوں کو میڈیا کے بھرپور استعمال کے ذریعے اپنا سودا خوب بیچنا آتا ہے۔ کرکٹ سے شہرت کمالینے کے بعد ان کی کرشماتی شخصیت لاہور میں اپنی والدہ کے نام پر کینسر کے علاج کے لئے چندہ جمع کرنے کی حیران کن حد تک منظم مہم کے لئے استعمال ہوئی۔ اس کی بدولت نیک تمناﺅں کا سمندر جمع

Read more

’دو جادوگر‘ اور دیگر عوامل جو پاکستان میں لانگ مارچز اور دھرنوں کی کامیابی یقینی بناتے ہیں

پاکستان کے سیاسی منظر نامے پر حالیہ دنوں میں بڑے بڑے جلسوں، لانگ مارچوں اور دھرنوں کی بہار آئی ہوئی ہے۔ عام آدمی کے ذہن میں گاہے بگاہے یہ سوال اٹھتا ہے کہ سیاسی جماعتیں آخر اتنے بڑے بڑے ہجوم جمع کیسے کر لیتی ہیں؟

Read more

تنہا آصف علی زرداری اور پنجاب کی اشرافیہ!

آصف علی زرداری کو بی بی صاحبہ سے شادی سے پہلے کبھی میڈیا والوں نے اپنی ریٹنگ بڑھانے کے لئے ان کے خلاف جھوٹے پروپیگنڈوں کا حصہ نہ بنایا نہ ہی کبھی ان کے خلاف کوئی ایسے پروگرام ہوئے جن پر حکومتی خزانوں سے اربوں لگا کر یہ ثابت کیا جاتا رہا کہ آصف علی زرداری پاکستان کی تباہی کا ذمہ دار ہیں۔ بی بی صاحبہ سے شادی کے بعد مسلسل ان کو مختلف سیاسی کیسوں میں مجرم ٹھہرانے کی

Read more

آخری پاجامہ اور داتا صاحب کا لنگر!

اس دنیا میں کہیں بھی فری لنچ نہیں۔ نیوٹرل نہ رہنے کی بھی قیمت ہے اور رہنے کی بھی ۔باز کل سے خود کو کبوتر کہنا شروع کر دے تو باقی پرندے اس کا ادب کرنا چھوڑ دیں گے؟ پڑھیے وسعت اللہ خان کا کالم۔

Read more

جانے پہچانے نامعلوم

فوری طور پر تازہ عام انتخابات کرانے کے لیے پاکستان تحریک انصاف پوری شدومد سےمسلسل دباؤ ڈالے ہوئے ہے۔ یہ بات بالکل قابل فہم ہے۔ وہ اقتدار سے باہر ہے، اور اسٹبلشمنٹ کی ”غیر جانب داری“ کی وجہ سے عوامی مقبولیت کھودینے سے پہلے ایک باری اور لینا چاہتی ہے۔ درحقیقت گزشتہ مارچ میں عدم اعتماد کی تحریک پیش کرنے سے پہلے پی ڈی ایم پر مشتمل حزب اختلا ف بھی وسط مدتی انتخابات کا مطالبہ کررہی تھی۔ اسے خدشہ

Read more

کیا سیاسی بحران ٹل سکے گا؟

کیا پاکستان کا سیاسی بحران ٹل سکے گا؟ یہ وہ بنیادی نوعیت کا سوال ہے جو عمومی طور پر قومی سیاسی و سماجی مجالس سمیت اہل دانش کی علمی و فکری نشستوں میں مباحث کا حصہ ہوتا ہے۔ لوگ اپنی اپنی عملی صلاحیتوں کی بنیاد پر تجزیہ و تبصرہ کرتے ہیں یا آگے بڑھنے کے حوالے سے تجاویز کو بھی سامنے رکھتے ہیں۔ کچھ تجاویز میں دلائل ہوتے ہیں اور کچھ میں خواہشات کا غلبہ ہوتا ہے۔ لیکن ایک بات

Read more

عمران خان کی سیاست اور زوال

1996 میں عمران خان نے سیاست میں قدم رکھا، سیاستدانوں کا وتیرہ ہوتا ہے عوام سے لمبے لمبے وعدے کرتے ہیں جو کبھی نہ پورے کر سکتے ہوں، عمران خان نے شروع میں تو اتنی جارحانہ انداز میں سیاست نہیں کی لیکن 2013 کے بعد عمران خان نیازی انتہائی جارحانہ انداز میں سیاست کرنے لگے۔ کنٹینر پر ایسا چڑ گئے کہ وزارت عظمیٰ ملنے کے بعد بھی کنٹینر سے نہ اترے جو قارئین کو ایک واضح مثال سے سمجھا سکتا

Read more

حیراں ہوں، دل کو روؤں کہ پیٹوں جگر کو میں

  وہ تو ناتجربہ کار تھا، نا لائق تھا، نا اہل تھا، علوم سیاسیات سے نا بلد تھا، راج نیتی کو سمجھتا نہیں تھا، اس کی ٹیم ٹھیک نہیں تھی، زمینی حقیقتوں کے ادراک سے کوسوں دور تھا، جذباتی تھا، سر سے پیر تقریر ہی تقریر تھا، باتیں اور صرف باتیں کرتا تھا، بیگم کے یاد کرانے پر اس کو اپنے وزیر اعظم ہونے کا پتہ چلتا تھا، ڈالر کا ریٹ اس کو ٹی وی سے معلوم ہوتا تھا، اس

Read more

شہباز شریف قومی حمیت اور وقار

پاکستان کے موجودہ وزیر اعظم میاں محمد شہباز شریف ایک متحرک اور سیماب صفت شخصیت کے مالک سمجھے جاتے ہیں۔ ان کے حامی ان کو ایک اعلی پائے کا منتظم گردانتے ہیں۔ جس کی حمایت میں ان کی واحد دلیل شہباز شریف کی جانب سے وزیراعلی پنجاب کی حیثیت سے کیے گئے ترقیاتی کام ہیں جن کا 80 فیصد حصہ بد قسمتی سے محض لاہور شہر تک محدود ہے۔ پنجاب کے عوام درحقیقت ایک ”بڑے دل“ کے مالک ہیں چنانچہ

Read more

پاکستان کا اصل حکمران کون ہے؟

ملک کا وزیر اعظم اور سب سے بڑے صوبے پنجاب کا وزیر اعلیٰ سابقہ حکومت کے دور میں قائم ہونے والے منی لانڈرنگ کے ایک مقدمے میں ہر ہفتہ دس روز بعد لاہور کی ایک مقامی عدالت میں پیش ہوتے ہیں۔ آج دونوں باپ بیٹے کو مزید ایک ہفتہ کی ضمانت ملنے سے قبل ایف آئی اے کے وکیل نے جج سے ان دونوں کو گرفتار کرنے کی اجازت طلب کی تاکہ اس ’اہم مقدمہ‘ کی تحقیقات مکمل ہو سکیں۔

Read more

طاہر اشرفی صاحب، سعودی عرب اور اسرائیل

ایک بار پھر یہ خبر شائع اور نشر ہوئی کہ کچھ پاکستانی اسرائیل جا پہنچے۔ یہ خبر اڑانے والے کوئی ایسے ویسے صحافی نہیں تھے جنہیں کسی لفافہ کا وصول کنندہ قرار دے کر جھٹلایا جا سکے۔ یہ بھانڈا خود اسرائیل کے صدر نے ورلڈ اکنامک فورم کے چوراہے میں پھوڑا کہ کچھ پاکستانی امریکنوں کا وفد اسرائیل میں ان سے ملا تھا۔ وہ تو سویٹزرلینڈ میں بی جمالو کا کردار ادا کر کے اسرائیل سدھارے اور ہم نے پاکستان

Read more

پاکستانی اور سٹاک ہوم سینڈروم

27 اگست 1973 کو سویڈن کے دارالحکومت سٹاک ہوم میں چند ڈاکو ایک بینک میں ڈکیتی کی نیت سے گھسے۔ پولیس کے فوراً پہنچنے پر ڈاکوؤں نے بینک کے دروازے اندر سے بند کر کے عملے کے 6 افراد کو یرغمال بنا لیا۔ ڈاکووں نے ان لوگوں کے ساتھ خود کو بھی بینک کے اندر بند کر لیا۔ چھ روز بعد جب پولیس نے ڈاکوؤں کو گرفتار کر کے عدالت میں پیش کیا۔ تو اس وقت ایک ایسی حیرت انگیز

Read more

عمران خان انتقام کی آگ میں جل رہا ہے

سابق وفاقی داخلہ شیخ رشید احمد ایک سانس میں اسٹیبلشمنٹ سے وابستگی کے دعوے کرتے ہیں تو دوسری سانس میں عمران خان کے ووٹ بنک کی امید لگا کر ان کی شان میں قصیدے پڑھتے ہیں۔ وہ انتہائی چالاکی سے اسٹیبلشمنٹ سے بھی بنا کر رکھنا چاہتے ہیں اور عمران خان کی ووٹ کی قوت سے ایک بار پھر پارلیمنٹ تک پہنچنا چاہتے ہیں۔ انہوں نے تازہ ترین انکشاف کیا ہے کہ عمران آخری وقت یہی سمجھ رہے تھے۔ ان

Read more

بٹوارے کے وقت بھائی سے بچھڑنے والے محمد صدیق کا اپنے بھائی سکا خان کے ہمراہ انڈیا کا دورہ

دونوں بھائیوں کی پہلی ملاقات کرتارپور میں جنوری 2022 میں ہوئی تھی جس کے بعد پاکستان اور انڈیا نے بھائیوں کو ویزے جاری کیے تھے۔

Read more

شہباز شریف کی وزارت عظمی یا ذلت کا طوق؟

ملک میں ایک ہفتے کے دوران پیٹرولیم کی قیمتوں میں 60 روپے لیٹر اضافہ کا اعلان کیا گیا ہے۔ بجلی اور گیس کی قیمتوں میں اضافہ اس کے علاوہ ہے۔ اس دوران وزیر اعظم شہباز شریف تقریروں میں اپنے کپڑے بیچ کر غریبوں کا پیٹ بھرنے کا پرجوش اعلان کرتے رہے ہیں یا پھر اب ان کے ترجمان میڈیا کو دل گرفتگی سے یہ بتاتے دکھائی دیتے ہیں کہ وزیر اعظم پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافے کی سمری پر

Read more

ہماری معیشت کیسے اپنے پاؤں پر کھڑی ہو سکتی ہے؟

پاکستان کی پچھلی حکومت کے ساتھ آئی ایم ایف کے معاہدے کی شرائط پوری کرنے کے لئے فی یونٹ بجلی کی قیمتوں میں اضافے اور پٹرولیم کی مصنوعات میں بڑے اضافے کے ساتھ مہنگائی کا طوفان تقریباً دروازے پر دستک دے رہا ہے۔ یہ شرائط بادل ناخواستہ پوری کرنا اس لیے ضروری ہو گیا تھا تاکہ معیشت کو وینٹیلیٹر سے اٹھایا جا سکے۔ تجاری خسارہ خطرناک حد تک بڑھ گیا ہے، بیرونی زرمبادلہ میں بہت کمی آ گئی ہے اور

Read more

جرات مند عالمی لیڈر عمران خان کا امریکی ٹی وی کو دبنگ انٹرویو

’ امپورٹڈ حکومت امریکی آشیرواد سے قائم کی گئی، ڈونلڈ لو کا رویہ متکبر تھا‘ ۔ محض تین برس قبل ایک مشہور امریکی گالفر گیری پلیئر نے عمران خان کو مشہور زمانہ عالمی لیڈر نیلسن منڈیلا کے برابر قرار دیتے ہوئے انہیں اپنا ہیرو تسلیم کرتے ہوئے سراہا تھا۔ ایسا بھی وقت آیا جب عمران خان کی کرشماتی شخصیت نے دنیا کی حسین ترین شہزادہ لیڈی ڈیانا کو پاکستان کے دورے پر مجبور کر دیا تھا۔ دنیا کے موجودہ عالمی

Read more

پیٹرول کی قیمت میں اضافہ: سندھ اور خیبر پختونخوا میں وزرا اور افسران کے پیٹرول الاؤنس میں کمی

پاکستان میں تیل کی مصنوعات کی آسمان سے باتیں کرتی ہوئی قیمتوں پر اس وقت ملک میں سب سے زیادہ بحث ہو رہی ہے اور ہر کوئی چاہتا ہے کہ عوام کے لیے ریلیف کا کوئی جلد از جلد حل نکالا جائے۔

Read more

روایتی سیاستدان عمران خان کو کس طرح شکست دی‍ں؟

عمران خان سیاست کے انجینئر محمد علی مرزا ثابت ہوئے ہی‍ں جنہوں نے سیاست کو باپ کی جاگیر سمجھنے والو‍ں کو دفاعی پوزیشن پر لا کھڑا کیا ہے، ان دونوں شخصیات سے اکثر گھرانے نالاں رہتے ہیں خصوصاً دیہاتی والدین کا خان صاحب سے گلہ ہے کہ انہوں نے نسل خراب کردی اولاد ان کے پسندیدہ قائد کو ناپسند کرتی ہے بچے والدین کی رضا پر ووٹ دینے پر راضی نہیں، معذرت کے ساتھ لیکن یہ بڑے بھی اس حقیقت

Read more

بولے تو غدار نہیں تو مکار

لائن میں لگی یہ بیٹیاں کسی آرمی چیف، جج، زرداری، نواز شریف یا عمران خان کی نہیں بلکہ یہی قوم کی بیٹیاں ہیں جو اس قیامت خیز گرمی میں چالیس سال سے مجبور کھڑی ہیں۔ ایک عرصہ ہو گیا ذلیل ہوتے ہم ہیں کہ تھکتے ہی نہیں کبھی اپنی جھوٹی انا سے شرمندہ ہوتے ہیں کبھی اپنے ضمیر کو ملامت کرتے ہیں لیکن درد ہے کہ رکتا نہیں۔ زندگی میں بہت سے لمحہ ایسے تھے جب ہار کا سامنا کرنا

Read more

عمران خان کا پشاور میں قیام، وجہ سیاسی یا سکیورٹی؟

عمران خان کے خلاف اسلام آباد اور ملک بھر کے مختلف حصوں میں درج ہونے والے مقدمات کے بعد انھوں نے اپنے گھر بنی گالا میں رہنے کے بجائے پشاور میں وزیرِ اعلیٰ ہاؤس کو اپنا مسکن بنا لیا تھا۔

Read more

صورت حال سنبھالنے کا آخری موقع نواز شریف کی حکومت میں ملا تھا

ملکی صورتحال سنبھالنے کا آخری موقع اکتوبر 2016 میں ڈان لیکس کے وقت ملا تھا جب نواز شریف نے یہ بات سمجھانے کی کوشش کی تھی کہ پاکستان اپنی پالیسیوں کی وجہ سے دنیا میں تنہا ہو رہا ہے اور ملک سنبھالنا ہے تو پالیسی تبدیل کرنا ہو گی۔ اس بات کو سنجیدگی سے سمجھنے کی بجائے نواز شریف کو ہٹانا بہتر سمجھا گیا اور عمران خان کو لایا گیا۔ پھر واقعی جب امریکہ افغانستان کے معاملے میں بلیک میل

Read more

عمران خان قومی سلامتی کو لاحق سب سے بڑا خطرہ ہے!

عمران خان کا تازہ بیان ملکی فوج کے لئے تازیانہ عبرت ہونا چاہیے۔ پاکستانی عسکری اسٹبلشمنٹ نے حالیہ تاریخ میں تین بڑے گروہوں کو ملکی سیاست ’سنوارنے‘ اور ریاستی انتظام پر اپنا اختیار مستحکم کرنے کے لئے مضبوط کیا بلکہ کسی حد تک پہلے ان کی بنیاد رکھی، پھر ان کی آبیاری کی اور پروان چڑھا کر اتنا تناور بنایا کہ انہیں قومی سیاست میں فیصلہ کن حیثیت حاصل ہو گئی۔ لیکن ان تینوں گروہوں نے بالآخر اسٹبلشمنٹ کو ہی

Read more

عمران خان کی رہائشگاہ بنی گالہ پر تعینات سکیورٹی اہلکاروں کے مشکوک سرگرمیوں میں ملوث ہونے کا خدشہ، وزارت داخلہ نے معلومات طلب کر لیں

اسلام آباد پولیس کے سربراہ کا کہنا تھا کہ پولیس اور فرنٹیر کانسٹیبلری نے وزارت داخلہ کی اجازت اور اسلام آباد پولیس کو مطلع کیے بغیر سابق وزیر اعظم عمران خان کے گھر کے باہر کیمپ لگائے ہوئے ہیں۔

Read more

”خطرے ناک “ ہوئے عمران خان

  ڈاکٹر وسیم شہزاد ایوان بالا میں تحریک انصاف کے سینیٹروں کی تعداد کی بدولت ان دنوں قائد حزب اختلاف بنے ہوئے ہیں۔اس حیثیت کا بھرپور فائدہ اٹھاتے ہوئے جمعرات کی صبح ہوئے سینٹ کے اجلاس میں انہوںنے عمران خان صاحب کے اس بیان کا جارحانہ دفاع کیا جو بدھ کی شام نشر ہوا تھا۔سابق وزیر اعظم نے ایک ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے اس خدشے کا اظہار کیا تھا کہ انہیں امریکہ نے ”سازشی“ انداز میں اقتدار

Read more

پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں دوبارہ اضافہ: سوشل میڈیا پر سرکاری ملازمین کی مراعات کم کرنے، امیروں پر ٹیکس لگانے کے مطالبے

حکومت اور متعدد معاشی ماہرین کی جانب سے اس فیصلے کو ناگزیر قرار دیا جا رہا ہے اور نشاندہی کی جا رہی ہے کہ اس کی وجہ عمران خان کی گذشتہ حکومت کے آخری ایام میں دی گئی سبسڈی ہے لیکن اس کے باوجود موجودہ حکومت کو بھی خاصی تنقید کا نشانہ بنایا جا رہا ہے۔

Read more

مشکل فیصلوں کے اثرات صرف عوام ہی پر کیوں؟

ہمارے یہاں روایت ہے کہ قومی سطح پر کیے جانے والے فیصلے خواہ وہ سیاسی ہوں یا معاشی اس میں عوام ہی سے یہ مطالبہ کیا جاتا ہے کہ وہ عظیم تر قومی مفاد میں ان فیصلوں کے منفی اثرات کو قبول کریں، مگر امراء، بڑے سرکاری افسران، صنعت کار، تاجروں، ممبران قومی و صوبائی اسمبلی اور جاگیرداروں کی مراعات کم نہیں کی جاتی ہیں۔ افسوس کی بات یہ ہے کہ ہماری معاشی پالیسیاں زمینی حقائق کی بنیاد پر نہیں

Read more

عمران خان: شخصیت ، کارکردگی اور عزائم (1)

عمران خان صاحب نے اپنے کل کے انٹرویو میں کہا ہے کہ ’پاک فوج نے اگر صحیح فیصلے نہ کیے تو ملک تین ٹکڑے ہو جائے گا‘ یہ ایک ایسے اقتدار کے جانے سے آپے سے باہر ہو رہے ہیں جو مسلط شدہ تھا، اور اب دوبارہ فوج کو پیغام دے رہے ہیں کہ اگر انہیں اقتدار میں نہ لایا گیا تو خدانخواستہ ملک ٹوٹ جائے گا؟ حیران کن بات ہے کہ اقتدار کے لیے عمران خان ملکی سالمیت کے

Read more

عمران خان کو حد میں رکھنے کی ضرورت اور ٹی ٹی پی سے مذاکرات

لانگ مارچ کا بڑا شور تھا اور عمران خان بڑھکیں لگا رہے تھے کہ وہ 20 لاکھ لوگ اسلام آباد لے کر آئیں گے۔ تحریک انصاف کی تمام قیادت یہ دعوے کر رہی تھی کہ پچیس مئی کو پورا ملک جام کر دیا جائے گا اور حکومت کی گردن پر انگوٹھا رکھ کر انتخابات کی تاریخ لی جائے گی۔ لیکن پھر وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کے خوف سے پنجاب کی پی ٹی آئی کی لیڈر شپ لانگ مارچ

Read more

کیا واقعی اسلحہ پشتونوں کا زیور ہے؟

اس میں کوئی شک نہیں کہ تاریخ میں جتنا پشتونوں کو سیاسی اور مذہبی طور پر استعمال کیا گیا ہے اتنا کسی اور قوم کو استعمال نہیں کیا گیا۔ دشمنوں نے دوست بن کر، دوستوں نے دشمن بن کر، حملہ آوروں نے خیرخواہ بن کر، حکمرانوں نے ہمدرد بن کر، مذہبی پیشواؤں نے مقرب بن کر، ہم زبانوں نے ہم زباں بن کر۔ یعنی ایسا کوئی شخص، تنظیم یا ٹولہ نہیں جس نے پشتونوں کو کسی نہ کسی حوالے سے

Read more

آخر کب تک؟

وہی پرانی کہانی ہے۔ وہی پرانی باتیں ہیں۔ خزانہ خالی ہے۔ ملک دیوالیہ ہونے کے قریب ہے۔ آئی ایم ایف سے قرض نہ لیا گیا تو معاشی صورتحال بگڑ سکتی ہے۔ یہ سب باتیں کوئی نئی نہیں جب سے ہوش سنبھالا ہے۔ ہر آنے والی حکومت سے یہی سنتے آئے ہیں کہ سابقہ حکومت کی غلط معاشی پالیسیوں کی وجہ سے قومی خزانہ خالی ہو چکا ہے جب پی ٹی آئی کی حکومت اقتدار میں آئی تو اس نے بھی

Read more

عمران خان بے نظیر بھٹو سے سیکھ لیں

اگر کوئی شخص کسی خوفناک خوش فہمی یا تباہ کن حماقت کی بنیاد پر یہ سمجھنے لگا ہے کہ عمران خان ہر قسم کی طاقت اور اقتدار کے حصول کے مواقع سے ہاتھ دھو بیٹھے ہیں اور ان کا سیاسی مستقبل ختم ہو چکا ہے تو پھر یہ بات یقینی ہے کہ وہ شخص پاکستان کی تاریخ سیاست اور گرد و پیش کے سماجی مزاج سے مکمل طور پر نا واقف ہی ہے۔ عمران خان کی سیاست سے اتفاق یا اس

Read more

گلگت بلتستان کے وزیر اعلیٰ کا امتحان شروع ہو چکا ہے

جب اختلاف رائے جرم بن جائے، عوامی عہدوں پر براجمان لوگ گردن میں سریا ڈالے خود کو عقل کل ٹھہرائے، اور یہ تقاضا کرے کہ تاریخ کا آغاز وہیں سے کیا جائے جہاں سے وہ خود چاہتے ہیں، اور جب سیاست گھر گھر پہنچ جائے، گلی گلی میں تعمیری سوچ کے بجائے ’گندی سیاست‘ کا ہی تذکرہ چھڑ جائے، جب پولو گراؤنڈ کی طرح ایوانوں اور فیصلہ ساز اداروں میں بھی شور اٹھ جائے تو دانشمندی کا تقاضا یہی ہے

Read more

دورہ اسرائیل: الزامات اور حقائق

پاکستان کی اسرائیل سے متعلق ریاستی پالیسی عدم تعلقات کی ہے کیونکہ اسرائیل کو فلسطینیوں کے علاقوں میں زبردستی بسایا گیا ہے اس لیے پاکستان اسرائیل کے وجود کو تسلیم نہیں کرتا اور فلسطینیوں کی جنگ آزادی میں ان کی حمایت کرتا ہے۔ اسی اصول کی بنیاد پر ریاستی سطح پر پاکستان کے اسرائیل سے تعلقات نہیں ہیں۔ پاکستانی پاسپورٹ پر بھی اس حوالہ سے وضاحت موجود ہے۔ کوئی پاکستانی بلاواسطہ اسرائیل کا سفر نہیں کر سکتا، کوئی بلاواسطہ (ڈائریکٹ)

Read more

عدم برداشت اور ہمارے رویے

غالباً سن دو ہزار چودہ کی یہ بات ہے کہ میں فیسبک پر کسی خاتون کی سیاسی پوسٹ پر سخت تنقید کر رہا تھا انہی دنوں میں نے نئی نئی تحریک انصاف جوائن کی تھی۔ میری سیاسی و جذباتی وابستگی تحریک انصاف سے تھی۔ تحریک انصاف کا ورکر زیادہ پرجوش اور جذباتی اس لیے بھی ہوتا ہے کیونکہ اس جماعت کے زیادہ تر فالورز نوجوان ہیں عمران خان نئی نسل میں زیادہ مقبول ہیں تو ظاہر سی بات ہے نوجوانوں

Read more

عمران خان: سابق وزیر اعظم کا اسٹیبلشمنٹ اور معاشی بحران سے متعلق انٹرویو سوشل میڈیا پر زیرِ بحث

عمران خان ’خطرناک راستے‘ پر چل پڑے ہیں، انھوں نے کوئی ’فُل ٹاس‘ پھینک دیا ہے یا ان کی بات کا سِرے سے غلط مطلب لیا جا رہا ہے؟ سابق وزیر اعظم نے حالیہ انٹرویو میں کہا کہ ملک ڈیفالٹ کر گیا تو سب سے زیادہ فوج متاثر ہوگی اور ملک کے ’تین حصے ہوں گے۔‘

Read more

موروثی سیاست یا نئے چہرے: پنجاب میں حمزہ شہباز کی کابینہ میں کون کون شامل ہے؟

آٹھ رکنی کابینہ میں پانچ وزراء کا تعلق مسلم لیگ ن سے، دو کا پیپلز پارٹی سے ہے جبکہ ایک آزاد ایم پی اے ہیں۔

Read more

ارطغرل ثانی

اب کسی کو نہیں معلوم کہ کیا ہونا ہے، فرزیں سے بھی پوشیدہ ہے شاطر کا ارادہ، فیصلہ ساز خود گومگو  کے عالم میں ہے، ’ارادے باندھتا ہوں سوچتا ہوں توڑ دیتا ہوں‘ والی کیفیت ہے، مقتدرہ خود بحرِ گمان میں غوطہ زن ہے، ہم ناتوانوں کی تو بات ہی چھوڑیے۔ ابھی کچھ دن پہلے کی بات ہے، ہر طرف ایک ڈاکٹرائن کا چرچا تھا جسے دہائیوں کے تجربے کا نچوڑ بتایا جا رہا تھا، جس کی روشنی میں بڑے

Read more

لوڈشیڈنگ کی سازشی کہانی

میرے گھر سے چند قدم کے فاصلے پر اسلام آباد کے سیکٹر F-8کا مرکز ہے۔ وہاں موجود ایک دوکان سے میں برسوں سے گھریلو استعمال کی الیکٹرانک اشیاءخریدتا ہوں۔اس دوکان کے مالک بہت نفیس وخوش اخلاق شخص ہیں۔سلام دعا اور عمومی حال و احوال کے علاوہ کوئی سیاسی موضوع کبھی زیر بحث نہیں لاتے۔دو روز قبل مگر ان کا رویہ حیران کن انداز میں بدل چکا تھا۔ میری داڑھی تراشنے والی مشین ناکارہ ہوگئی تھی۔نئی کے حصول کے لئے ان

Read more

پی ٹی آئی کے استعفوں کا معاملہ: کیا پاکستان تحریکِ انصاف اسمبلی میں واپس آئے گی یا نہیں؟

کیا اب بھی 2014 کی طرح حکومت استعفے منظور نہیں کرنا چاہتی اور پی ٹی آئی واپس اسمبلیوں میں آ سکتی ہے یا اس مرتبہ واقعی عمران خان کا فیصلہ حتمی ہے اور اس میں تبدیلی کا کوئی امکان نہیں؟ قانونی اور سیاسی ماہرین اس بارے میں اپنی رائے کا اظہار کر رہے ہیں۔

Read more

عالمی طاقتوں کے دباؤ کے باوجود انڈیا روس سے کتنا تیل درآمد کر رہا ہے اور کیا پاکستان روس سے سستے تیل کی درآمد کے قابل بھی ہے؟

انڈیا نے فروری کے اواخر میں یوکرین پر روس کے حملے اور اس پر عائد کی گئی پابندیوں کے بعد روس سے انتہائی رعایتی نرخوں پر 34 ملین بیرل خام تیل در آمد کیا ہے جو 2021 کے پورے سال میں درآمد کیے جانے والے تیل کی مجموعی مقدار سے تین گنا زیادہ ہے مگر کیا پاکستان ایسا کر سکتا ہے؟

Read more

عمران خان، اسرائیل اور جے کانت شکرے

پاکستان میں آج کل اسرائیل سے تعلقات اور رابطوں کی بازگشت سنائی دے رہی ہے، کہا یہ جاتا ہے کہ ایک پاکستانی وفد نے اسرائیل کا دورہ کیا اور اسرائیلی صدر سے ملاقات کی یہ سب جانتے ہوئے کہ پاکستان اسرائیل کو اگر آج تسلیم کرتا ہے تو ہم اپنے بانیان کی سیاسی بصیرت کی مخالفت کریں گے جس سے یہ بات عیاں ہوگی کہ عالم اسلام کے ان عظیم مفکرین اور رہنماؤں نے اسرائیل کے معاملے پر جو موقف

Read more

شہباز شریف اور احسن اقبال کے نام

محترم جناب شہباز شریف اور احسن اقبال صاحب! 1۔ حکومت کی آمدن کم اور اخراجات بہت زیادہ ہے جس کی وجہ سے ہر مالی سال خسارے میں رہتا ہے، اس ذیل میں بہت سارے سرکاری ادارے بھی ہیں جہاں بجٹ کا ایک خطیر حصہ مہیا کیا جاتا ہے لیکن آمدن نہ ہونے کے برابر ہے، انھی محکموں میں ایک محکمہ تعلیم بھی ہے، چند ایک اقدامات کر کے اس محکمہ سے ہی اس سے متعلقہ اخراجات پورے کیے جا سکتے

Read more

عمران خان کا قصور کیا؟

عمران خان آخر کیوں عالمی طاقتور کو برا لگتا ہے کیونکہ عمران خان اس نظریہ کی پیروی کر رہا ہے جس نظریہ پہ پاکستان بنا تھا۔ امریکہ اور اس کے اتحادیوں کو عمران خان اس لئے بھی برا لگتا ہے کیونکہ عمران خان عالمی طاقتوں کی نہیں سنتا بلکہ اپنی عوام کو مدنظر رکھ کر فیصلہ کرتا ہے۔ عمران خان جب اقتدار میں آیا تب سے ہی خان کی خلاف محاذ آرائی شروع ہو گئی تھی۔ امریکہ جو سازشوں کی

Read more

ذرائع ابلاغ عامہ کیا اور کیوں؟

ذریعہ ابلاغ عامہ سے وابستہ ہونا ایسی اذیت ہے جس کا کوئی مداوا نہیں سوائے ذریعہ ابلاغ سے علیحدہ ہو کر بیروزگاری بھگتنے کے۔ مگر شاید یہ بھی مداوا نہ ہو کیونکہ میں، آپ، ہم سب ذرائع ابلاغ عامہ کے نہ صرف عادی بلکہ محتاج ہو چکے ہیں یا ہماری معلومات کا انحصار یکسر انہی ذرائع پر ہو چکا ہے۔ جس اذیت کا ذکر کیا ہے، اس اذیت سے پہلے شاید وہی ہمکنار ہوتے تھے جو ان ذرائع سے وابستہ

Read more

سپریم کورٹ کو تھانے میں مت بدلیے

سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بنچ نے گزشتہ بدھ کو اسلام آباد میں تحریک انصاف کے احتجاج کے دوران ہونے والی زیادتی اور توڑ پھوڑ کے معاملہ پر اب تحریری فیصلہ جاری کیا ہے اور اس امر پر مایوسی کا اظہار کیا ہے کہ فریقین نے عدالت عظمی کے واضح احکامات کے باوجود اپنی کسی یقین دہانی پر عمل نہیں کیا۔ اب سپریم کورٹ نے انتظامی اداروں سے ان واقعات کی تفصیلی رپورٹ طلب کی ہے۔ اس دوران بول ٹی

Read more

پی ٹی آئی کا لانگ مارچ: عمران خان کے وہ ’چھ دن‘ کب پورے ہوں گے؟

سابق وزیر اعظم اور پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی طرف سے گذشتہ ماہ پچیس مئی کا احتجاج اس اعلان پر ختم کیا گیا تھا کہ وہ ’اگلے چھ روز میں دوبارہ لانگ مارچ کریں گے‘، اس مدت کے ختم ہونے کے بعد مختلف حلقوں کی جانب سے یہ سوال اٹھایا جا رہا ہے کہ اب کب تک تاریخ پر تاریخ دی جائے گی۔

Read more

جھوٹا اسلامی ٹچ دینے والوں کا انجام

یہ بات ثابت شدہ ہے کہ پوری دنیا کے سیاسی لوگ ”نظریہ ضرورت“ اور ذاتی و سیاسی مفادات کے تحت مذہب کا بے دریغ اور بے رحمانہ استعمال کرتے ہیں اور ایسا کرتے ہوئے انہیں بالکل بھی انسانی زندگیوں کو لاحق خطرات اور معاشرے پر اس کے وقتی اور دیرپا اثرات کا احساس و ادراک تک نہیں ہوتا ہے، زیادہ دور نہیں جاتے ہیں نائن الیون کے وقت بش نے صرف ایک لفظ ”کروسیڈ“ بول کر اپنے اندر کے تعصب

Read more

کیا آئی ایم ایف سے ڈیل ہر مسئلے کا حل ہے؟

پاکستان کی معیشت کی مشکلات لاتعداد ہیں۔ سیاسی غیر یقینی صورتحال، عطیہ دہندگان کی غیر مستحکم انتظامیہ کے ساتھ مشغول ہونے میں ہچکچاہٹ کا شکار ہونا، اور سرمایہ کاروں کا پالیسی کے الٹ جانے کا خوف تمام عوامل گڈ مڈ ہو رہے ہیں۔ عمران خان پی ڈی ایم کی فتح کے بعد نئی حکومت کا تختہ الٹنا چاہتے ہیں۔ پی ٹی آئی قبل از وقت انتخابات کا مطالبہ کر رہی ہے جب کہ حکومت کی اتحادی جماعتوں نے فوری انتخابات

Read more

روس سے تیل کی خریداری: مفتاح اسماعیل کا سی این این کو انٹرویو جو نئے سوالوں کو جنم دے رہا ہے

پاکستان روس سے گندم خرید سکتا ہے تو تیل کیوں نہیں؟ اگر انڈیا روس سے تیل خرید سکتا ہے تو پاکستان کیوں سستا تیل نہیں خرید سکتا؟ گزشتہ روز پاکستان کے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کے ایک انٹرویو نے ان سوالوں کے جواب دینے کی بجائے نئے سوالات اٹھا دیے۔

Read more

پاپولزم کو فکری اور سیاسی جواب

یہ بات طے ہے کہ پراجیکٹ عمران خان کے ذریعے برپا کی گئی آمرانہ مقبول پسندی (Authoritarian populism) نفرت انگیزی پھیلا رہی ہے۔ سماج کے اندر جتھہ بندی کی سیاست کو پروان چڑھا رہی ہے۔ یہ آمرانہ مقبول پسندی مکالمے اور ڈائلاگ کی نفی کرتی ہے۔ کسی گروہ کو، سیاسی جماعت یا کسی اور ملک کو نشانہ بنا کر دشمنی کی بنیاد رکھتی ہے۔ کسی مسیحا کا تصور پیش کر کے جلد سے جلد نتائج حاصل کرنے اور عجلت پسندی

Read more

شہباز گل کے پختون ٹچ سے سہمے ہوئے پنجابی

جس دن شہباز گل کی بدزبانی پر اس کی تواضع انڈوں اور سیاہی سے کی گئی تھی، اس نے اوسان بحال ہوتے ہی پنجابیوں کو پنجابی میں تڑی دیتے ہوئے کہا تھا کہ میں جٹاں دا منڈا کسی سے ڈرتا ورتا نہیں، لیکن اب پشاور میں تو انہی پنجابیوں کو پٹھانوں کی تڑیاں دیتے ہوئے کہتا ہے کہ ہمارے سپورٹر پٹھان ایک تھپڑ کا بدلہ دس تھپڑوں کی صورت میں نسلوں تک دیتے ہیں۔ شہباز گل کی حالت اس گیدڑ

Read more

عمران خان اسٹبلشمنٹ کی حکم عدولی نہیں کر سکتے!

تحریک انصاف کی کور کمیٹی کے اس فیصلہ کے بعد کہ اس کے ارکان قومی اسمبلی میں واپس نہیں جائیں گے، ملک میں سیاسی درجہ حرارت کم ہونے کے آثار نہیں ہیں۔ اس کے ساتھ ہی پارٹی قیادت نے اپنے ارکان قومی اسمبلی سے کہا ہے کہ وہ اسپیکر راجہ پرویز اشرف کے سامنے پیش ہو کر استعفوں کی تصدیق نہ کریں۔ پارٹی ترجمان فواد چوہدری نے دعویٰ کیا ہے کہ یہ تنازعہ بڑھنے کی صورت میں پارٹی سپریم کورٹ

Read more