نیازی صاحب کی بے نیازیاں

ابھی حالیہ دنوں میں خان صاحب نے ایک غیر ملکی ادارے کو ایک انٹرویو دیا جہاں انہوں نے معمول کے مطابق پھر بے نیازی کا مظاہرہ کیا اور اینکر نے جب ریپ سے متعلق سوال کیا تو انہوں نے جواب میں کہا کہ :

” اگر ایک خاتون کم کپڑے پہنتی ہیں تو اس کا مردوں پر اثر ہو گا جب تک کہ وہ روبوٹ ناں ہوں اور یہ ایک عام عقل کی بات ہے۔“
اب اگر ان کے اسی بیان کا تجزیہ کیا جائے تو اس سے کئی پہلو نکلتے ہیں اور کئی سوالات جنم لیتے ہیں۔

Read more

جمائمہ خان بالآخر ہمارے ساتھ مل کر ہنسیں مگر کس پر؟

صاحب، رنج کی شدت اس قدر ہے کہ ہم خود کلامی کے مرض میں مبتلا ہو کر کچھ سوال اپنے آپ سے پوچھے چلے جا رہے ہیں؟ اگر ریپ عورت کے کپڑوں سے متعلق ہے تو زینب فرشتہ اور ان جیسی لاکھوں بچیاں کیا پہن کر سامنے آتی ہیں کہ ریپسٹ اپنے ہوش و حواس کھو بیٹھتا ہے؟ قبر میں لیٹنے والی عورتوں کا کفن کیا اس قدر ناکافی ہوتا ہے کہ بہت سے معصوم ریپسٹ مردہ جسم کے بلاوے

Read more

پاکستان میں حکومتوں کو قومی اثاثے گروی رکھ کر قرض حاصل کرنے کی ضرورت کیوں پیش آتی ہے؟

پاکستان میں تحریک انصاف کی وفاقی حکومت نے اسکوک بانڈز کے ذریعے ملک کے ہوائی اڈے اور موٹرویز کو گروی رکھ کر قرضہ حاصل کرنے کے منصوبے کی منظوری دی ہے۔ پاکستان تحریک انصاف کی حکومت ملک کی پہلی حکومت نہیں ہے جو اسکوک بانڈ کی ذریعے قرضہ حاصل کرنے کی پالیسی پر کاربند ہے۔

Read more

! مائی ڈیر پرائم منسٹر صاحب

امید واثق ہے کہ آپ ساتھ خیریت کے ہوں گے ۔ اللہ ہمیشہ خیر ہی رکھے مگر حضور میں نے آج آپ سے کچھ باتیں پوچھنی ہیں۔ آپ ماشا اللہ سے وزیراعظم بننے سے پہلے ہی دنیا میں ایک جانی مانی ہستی تھے۔ ایک مشہور کرکٹر ہونے کے ساتھ ساتھ آپ کے سکینڈلز اور آپ کی چھوٹی چھوٹی نیکر پہنے دنیا کے مشہور ساحلوں پہ مختصر لباس پہنے خواتین کے ساتھ تصاویر بھی بہت مشہور تھیں۔ تعلیم بھی آپ نے

Read more

مدارس اور بوائز ہاسٹلز میں جنسی جبر کا کلچر کون ”ٹریگر“ کرتا ہے؟

جس وقت یہ تحریر لکھی جا رہی ہیں اس وقت تین واقعات شہ سرخیوں میں ہیں۔ ایک عبدالعزیز نامی باریش، سر پر ٹوپی سجائے، مدرسے کے استاد کا اپنے ہی طالبعلم سے زنا بالجبر کی ویڈیو سامنے آنا، واقعہ کی تصدیق ہونا، مدرسہ انتظامیہ کے زیر علم ہونے کے باوجود اس واقعہ کو دبانے کی کوشش، ملزم کا فرار اور با اثر افراد کا متاثرہ فریق پر دباؤ۔ بالآخر ملزم کا پکڑے جانا اور تازہ خبروں کے مطابق اعتراف جرم۔

Read more

حکومت کا ہوائی اڈے اور شاہراہیں گروی رکھنے پر غور

حکومت نے آئندہ مالی سال میں بجٹ خسارے کو پورا کرنے کے لیے وفاقی کابینہ سے بڑے ہوائی اڈوں اور شاہراہوں کو رہن رکھنے کی اجازت مانگ لی تاہم اس اقدام سے 18 کھرب روپے کا قرض حاصل ہو گا۔ وزارت خزانہ جو اثاثے بین الاقوامی اور مقامی قرض دہندگان کو بطور رہن دینا چاہتی ہے، ان اثاثوں کی فہرست میں سے اسلام آباد کا فاطمہ جناح پارک خارج کردیا گیا ہے۔ تاہم، وزارت خزانہ کے ذرائع کے مطابق تین

Read more

اگر آپ سیکس مخالف نہیں تو ریپ مخالف کیوں

جنسی فعل کی آزادی، ریپ، جنسی ہراسانی، اور بچوں کا جنسی استحصال یہ سب الگ الگ اور ایک دوسرے سے بہت مختلف چیزیں ہیں لیکن ہم پاکستانیوں کی تربیت کچھ ایسی ہوئی ہے کہ یہ ساری گڈمڈ ہو گئی ہیں۔

فیس بک کو سکرول کرتے ہوئے کسی خاتون کی ایک پوسٹ نظر سے گزری جو مفتی صاحب کی تازہ تازہ لیک شدہ ویڈیو کے متعلق تھی۔ اسی پوسٹ کے کمنٹس میں خاتون نے کسی صاحب کے تبصرے کے جواب میں کہا کہ وہ تو جنسی فعل کی آزادی کی قائل ہیں اور اس پر قانونی قدغن کو ناجائز سمجھتی ہیں۔ اس کے جواب میں ان صاحب نے کہا ”اگر آپ سیکس کو برا ہی نہیں سمجھتی ہیں تو پھر ریپ کے خلاف کیوں ہیں“ ۔ ان صاحب کے اس کمنٹ سے سمجھ آتی ہے کہ ہم عورتوں اور بچوں کے خلاف جنسی جرائم میں کہاں کھڑے ہیں۔ یعنی ریپ اور سیکس میں فرق ہی نہیں پہچانتے۔

Read more

سی پیک میں گلگت بلتستان کے حصے کا جائزہ

وفاقی حکومت نے مالی سال 22۔ 2021 کے بجٹ کا اعلان کر دیا ہے۔ تقریباً ساڑھے 8 کھرب روپے کے اس بجٹ کو پیش کرتے ہوئے وزیر خزانہ کا دعوی تھا کہ یہ ترقیاتی بجٹ ہے۔ مگر مہنگائی میں تین سو گنا اضافہ کرنے والوں نے غریب مزدور کے اجرت میں دو فیصد سے اگے اضافہ نہیں کرسکے۔ بہرحال میرا یہاں مقصد رونا دھونا نہیں بلکہ سرکار وفاقی کے زیر اختیار ایک عالمی منصوبے یعنی پاکستان چین اقتصادی راہداری منصوبہ

Read more

بھیرہ کا مصطفی عباس اور ایتھنز کا سقراط

مصطفی عباس کا تعلق سرگودھا کی تحصیل بھیرہ کے نواحی گاوں سید پور سیداں کے ایک عام سے زمیندار گھرانے سے ہے۔ اسلام آباد سے موٹر وے پر لاہور جاتے ہوئے بھیرہ سروس ایریا بھی انہی کی زمین پر بنا ہے جس سے ملحقہ زمین بھی مصطفی عباس عرف شاہ جی کی ملکیت ہے جس پر وہ کینو کے باغات اور اچھی خاصی فصلیں اگاتا اور اپنے دوستوں کے ساتھ گھومتا رہتا لیکن پتہ نہیں آج سے اٹھارہ سال پہلے

Read more

عورت کا جہاں اور ہے، مرد کا جہاں اور

چند دن پہلے ایک پاکستانی فیس بک پیج پہ کووڈ ویکسین کی معلوماتی پوسٹ دیکھنے کا اتفاق ہوا۔ تصویر میں ایک نوجوان خاتون انجکشن لگوا رہی تھی اور اس مقصد کے لئے آستین کندھے سے اوپر کر رکھی تھی۔ پوسٹ میں دی گئی معلومات پڑھنے کے بعد اس کے نیچے مردوں کی طرف سے دیے گئے کمنٹس پڑھ کر حیرانی اور دکھ ہوا۔ پوسٹ کے مقصد کو نظر انداز کر کے خاتون کی جسمانی ساخت، چہرے کے نقوش، بناؤ سنگھار

Read more

میرے قائد اعظم محمد علی جناح صاحب

اسلام علیکم امید ہے آپ جنت الفردوس میں خیریت سے ہونگے اور وہاں پر بھی آپ کا شمار اللہ کے پسندیدہ ترین لوگوں میں سے ہوگا اور پاکستان بنانے والے آپ کے سب ساتھی بھی وہیں آس پاس رہائش پذیر ہونگے خوب رونق ہوگی کہیں جوہر برادران کہیں علامہ محمد اقبال کہیں مادر ملت فاطمہ جناح صاحبہ کہیں لیاقت علی خاں صاحب کہیں فیض صاحب کہیں حفیظ جالندھری صاحب اور کہیں شہداء آزادی کیا سماں ہوگا پر قائد جی آپ

Read more

ماڈل ٹاؤن واقعے کے سات برس: متاثرین کے دُکھ اور ناختم ہونے والی تحقیقات

سانحہ ماڈل ٹاؤن کے بعد پاکستان عوامی تحریک کے سربراہ ڈاکٹر طاہرالقادری نے شہباز شریف اور اس وقت کے پاکستان کے وزیرِاعظم نواز شریف سمیت پنجاب پولیس کے سینیئر افسران کے خلاف قتل کے مقدمات درج کرنے کا مطالبہ کیا تھا۔

Read more

نقل کرنا طالب علم بے چارے کا حق ہے

اگر وہ پورا سال کورس کے رٹے لگا رہا ہے، گھوٹ گھوٹ کے مطالعہ پاکستان پی رہا ہے، اے پلس بی ہول سکوئر برابر اے سکوئر پلس ٹو اے بی پلس بی سکوئر جیسا خشک فارمولہ یاد کرتا ہے تو کیا وہ پاس نہیں ہونا چاہتا؟

جسے آپ نالائق کہتے ہیں، نکما سمجھتے ہیں، نقل خور کہتے ہیں، کیا وہ سکول میں چھولے بیچنے آتا ہے؟ اسے نہیں پسند کہ ماں باپ کی آنکھوں میں اس کے رزلٹ پر بھی ویسے ہی چراغ جلیں جیسے ’لائق‘ بچوں کے فرسٹ آنے پہ روشن ہوتے ہیں؟

Read more

خضدار بس حادثے میں تیرہ سالہ احسان کی ہلاکت پر خاندان سوگوار

احسان شیخ کے کزن مجاہد علی شیخ کے مطابق تمام زائرین دادو سے تھے اس لیے المناک حادثے نے نہ صرف ان کے خاندان کو سوگوار کیا بلکہ بڑی تعداد میں لوگوں کی ہلاکت کے باعث پورا علاقہ سوگوار ہے۔

Read more

بلوچستان: خضدار میں زائرین کی بس کو حادثہ، 18 افراد ہلاک

بلوچستان کے ضلع خضدار میں زائرین کی بس کو پیش آنے والے حادثے میں 18 افراد ہلاک جب کہ 41 زخمی ہوئے ہیں۔

حکام کے مطابق یہ حادثہ جمعے کی صبح چار بجے خضدار سے تقریباً 40 کلو میٹر کے فاصلے پر کھوڑی کے علاقے میں پیش آیا۔ مسافر بس میں زائرین خضدار سے سندھ کے شہر دادو واپس جا رہے تھے۔

Read more

بحریہ ٹاؤن کراچی کو کس نے جلایا؟

بہت سالوں کے بعد سندھ ایک مرتبہ پھر پھٹ پڑا ہے۔ کل لاڑکانہ سمیت سندھ میں ملیر، رتو دیرو، میرو خان، ٹھٹھہ، گھارو، پڈعیدن، مورو، مٹھیانی، محراب پور، نوابشاہ، قاضی احمد، سکرنڈ، گمبٹ، فیض گنج، جامشورو، دادو، کڑیو گھنور، شاھپور جھانیاں، کندھ کوٹ، کنری اور دیگر شہروں میں شٹر بند ہڑتال ہے۔ ہڑتال جیئے سندھ قومی محاذ کے چیئرمین سنان قریشی کی گرفتاری اور 6 جون کو بحریہ ٹاؤن کراچی کے سامنے احتجاج کرنے پر سندھ ایکشن کمیٹی کے رہنماؤں

Read more

موت کی ٹرین میں زندگی کا آخری سفر

صوبہ سندھ میں گھوٹکی کے نزدیک سرسید ایکسپریس اور ملت ایکسپریس کے تصادم کے نتیجے میں ہونے والی ہلاکتوں نے ہر آنکھ کو اشکبار کر دیا ہے۔ صبح چار بجے جب دونوں ٹرینوں کا تصادم ہوا تو دن نکلنے پر لاشوں کے ٹکڑے دور دور تک بکھرے ہوئے تھے، یہ خوفناک منظر دیکھنے والے کئی افراد موقع پر بے ہوش بھی ہو گئے، یہ ایسا ہولناک حادثہ تھا کہ ریسکیو ٹیمیں بھی یہ خونی منظر دیکھ کر کانپ گئیں۔ ٹرین

Read more

کراچی: بحریہ ٹاؤن کے باہر احتجاجی مظاہرے میں ہنگامہ آرائی، عمارتیں اور گاڑیاں نذرِ آتش

پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں نجی ہاؤسنگ اسکیم بحریہ ٹاؤن کی جانب سے قریبی دیہات کے مکینوں کو مبینہ طور بے دخل کرنے کے خلاف متاثرین اور قوم پرست سیاسی جماعتوں نے اتوار کو احتجاج کیا۔ احتجاج کے دوران مشتعل افراد نے ہاؤسنگ اسکیم کے داخلی دروازے پر آگ لگا دی جب کہ مختلف دکانوں اور دفاتر کے شیشے بھی توڑ دیے۔

مظاہرین نے گاڑیوں سمیت شوروم اور دیگر املاک کو بھی شدید نقصان پہنچایا، مظاہرین نے اس دوران جلاؤ گھیراؤ کر کے بحریہ ٹاؤن کے مرکزی دروازے کو بھی آگ لگا دی۔

Read more

جرات مند صحافیوں سے اسلام آباد کو شناخت مل گئی

کہتے تو سب یہی ہیں کہ اسلام آباد کی کوئی شناخت نہیں، یہ افسروں کا قبرستان ہے، یہ بیوروکریٹس کی آماج گاہ ہے، یہ گریڈوں کا شہر ہے، یہ بابوؤں کی بستی ہے، یہاں کا کوئی کلچر نہیں، کوئی تاریخ نہیں، کوئی تمدن نہیں، یہ فائلوں پر چپ چاپ دستخط کرنے والوں کا شہر ہے، یہ ڈرائنگ رومز میں بحثیں کرنے والوں کا شہر ہے

ایسے دور تاریک میں اسلام آباد کو بالآخر ایک شناخت مل ہی گئی ہے، یہ شہر اب اپنے جری صحافیوں کی وجہ سے جانا جاتا ہے، ان پر بہیمانہ ستم کی وجہ سے پہچانا جاتا ہے، ان پر مبینہ حملوں کی وجہ سے معروف ہے۔

Read more

پولیس، ’سافٹ ویئر اپ ڈیٹ‘ اور دیگر کہانیاں

حال میں کراچی کی ایک ویڈیو نے ہر قسم کے ذرائع ابلاغ پر بڑی دھوم مچائی۔ ویڈیو کے دو حصے تھے۔ اول حصے میں ویڈیو ایک گاڑی کے اندر سے بنائی جا رہی ہے۔ گاڑی کے باہر پولیس کے جوان کھڑے ہیں جو کہ ڈرائیونگ سیٹ پر بیٹھے نوجوان کو باہر نکالنا چاہ رہے ہیں۔ باہر سے پولیس والے بھی گاڑی کے اندر کی ویڈیو بنا رہے ہیں۔ نوجوان فون پر کسی سے ’بندے‘ منگوا رہا ہے۔ اس کے بعد

Read more

”ہائبرنیشن“ کی پاکستانی شکل

پہلے شہزاد نیئر کی نظم پڑھ لیں۔ بات پھر آگے بڑھے گی۔ ”ہائبرنیشن“ میں صدیوں سے تنہا گھٹن میں گندھے حبس تاریک میں سانس روکے پڑا ہوں بدن کے غلیظ اور سیلن زدہ دل میں بے حس و حرکت نومولود مٹی میں لتھڑا ہوا ہوں نہ جانے میں زندہ ہوں اک تنگ تاریک مسکن میں ساکن میرے سرد سینے میں آدھا تنفس نہ پتلی میں حرکت نہ آنکھیں ہی روشن بدن کے اسی غار میں نیم مردہ میری ذات ہے

Read more

وزیراعظم صاحب! تھل کی نمائندگی کا حق اداکریں؟

وزیراعظم عمران خان اور وزیراعلی پنجاب عثمان بزدار کی لیہ آرہے ہیں۔ اس کے لئے انتظامات کوحتمی شکل دی جا رہی ہے تاکہ 26 مئی کا دورہ وزیراعظم اور وزیراعلی کے شایان ہو، ادھر تھل بالخصوص لیہ کی عوام تخت اسلام آباد کے خان اور تخت لاہور کے بلوچ حکمران عثمان بزدار کی طرف سے بڑے ترقیاتی پیکج کی منتظرہے۔ یہاں اس بات کا تذکرہ بھی ضروری ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت کے قیام میں لیہ کو ایک خاص مقام یوں حاصل ہے کہ لیہ کے تین ارکان صوبائی اسمبلی (احمد علی اولکھ۔رفاقت گیلانی۔ طاہر رندھاوا) جو کہ آزاد حیثیت میں الیکشن جیتے تھے، وہ بذریعہ جہانگیر ترین جہاز بنی گالہ تحریک انصاف کے چیرمین عمران خان کو گلے میں پارٹی مفلر ڈال کر پیارے ہو گئے تھے۔ اور اب تک جہانگیر ترین اور تحریک انصاف کی قیادت آگے پیچھے ہیں، اپنی وفاداری کا یقین دلاتے ملتے ہیں۔ اسی طرح لیہ کی قومی اسمبلی کی دونوں نشتوں پر بھی تحریک انصاف کے امیدواروں کو کامیابی ملی تھی، یوں عوامی سطح پر جہاں آزاد امیدواروں پر ووٹ نچھاور کیے گئے تھے۔

Read more

رکن جماعت اسلامی کا جبری شادی کروانے کا ارادہ

جماعت اسلامی سے تعلق رکھنے والے اور ایم ایم اے کے ٹکٹ پر ممبر سندھ اسمبلی منتخب ہونے والے عبدالرشید نے ایک پرائیویٹ ممبر بل جمع کروایا ہے۔ بل میں کہا گیا ہے کہ صوبے بھر میں 18 سال کی عمر کو پہنچنے والے تمام بالغ لڑکے لڑکیوں کی شادی کو لازمی قرار دیا جائے اور اٹھارہ سال کی عمر تک نوجوانوں کی شادی نہ کروانے والے والدین کو مبلغ پان سو روپلی جرمانہ ہو گا جو وہ ڈی سی صاحب بہادر کو جمع کروائیں گے۔ اس سے پہلے انہیں ٹھوس وجوہات بیان کرنے کا موقع دیا جائے گا کہ کیوں وہ ایسا کرنے میں ناکام رہے، یعنی یہ کوئی طبی مسئلہ تھا یا بدنیتی کا۔ عبدالرشید صاحب کا خیال ہے کہ اس جبری شادی سے معاشرتی خرابیوں، بچوں کے ساتھ ریپ اور غیراخلاقی سرگرمیوں وغیرہ کے بڑھتے رجحانات کا خاتمہ ہو گا۔

سب سے پہلے تو ہم عبدالرشید صاحب کے جذبے کی تعریف کرتے ہیں اور امر پر افسوس کا اظہار کرتے ہیں کہ وہ اپنی جماعت کو بھی اس بات پر قائل نہیں کر پائے کہ شادی کرنے سے لوگوں میں سیکس سے بیزاری پیدا ہوتی ہے۔ غالباً جماعت کے سینئر لوگوں کا تجربہ مختلف ہو گا اور وہ یہ خیال کرتے ہوں گے کہ شادی کرنے کے بعد بہت سے لوگ اپنی ذاتی اہلیہ سے تو کوسوں دور بھاگتے ہیں لیکن دیگر خواتین میں شدید کشش محسوس کرتے ہیں کہ خدا جانے کب امت کی سربلندی کی خاطر دوسری تیسری چوتھی شادی اسی روح افزا سے کرنی پڑ جائے۔

Read more

سندھ اسمبلی میں لازمی شادی ایکٹ 2021 کا ڈرافٹ جمع: کیا جلدی شادی سے ریپ اور غیر اخلاقی سرگرمیوں کو روکا جا سکتا ہے؟

اپنے ویڈیو پیغام میں سید عبدالرشید نے اس بل کا مقصد بیان کرتے ہوئے کہا کہ اس کی مدد سے معاشرتی خرابیاں، بچوں کے ساتھ ریپ اور غیر اخلاقی سرگرمیوں کو روکا جا سکتا ہے۔

Read more

پاکستان میں شادی آخر اتنا بڑا مسئلہ کیوں ہے؟

گزشتہ رات میرے ایک واٹس ایپ اسٹیٹس پر زہرا کاظمی کا ردعمل آیا، اسٹیٹس شادی کے حوالے سے تھا اور اس میں لڑکی کے گھر والوں کی ڈیمانڈز درج تھیں کہ شادی کے لئے لڑکی کے گھر والے لڑکے اور اس کے گھر والوں سے کیا کچھ ڈیمانڈ اور کتنی قسم کی فرمائشیں کرتے ہیں۔ اب چونکہ ہم دونوں ہی غیر شادی شدہ طبقے سے تعلق رکھتے ہیں تو بات ردعمل سے بڑھ کر مکالمے کی جانب چل نکلی

پہلے وہ اسٹیٹس آپ کی نظر کیے دیتا ہوں تاکہ باقی ماندہ بات آپ کو سمجھنے میں آسانی ہو۔ لڑکی کے گھر والوں کو لے کر شادی کی ڈیمانڈز کچھ یہ تھیں کہ ( لڑکا ڈاکٹر یا اچھا کاروباری ہو، گھر ذاتی ہو، تنخواہ بھی 6 ہندسوں والی ہو، اس کی فیملی چھوٹی ہو، برادری یا کاسٹ ایک جیسی ہو، اسی شہر کا ہو جو لڑکی کا ہے، حق مہر اتنا ہو، سونا اتنے تولے ہو، قد اتنا ہو، رنگ گورا، لڑکا سمارٹ اور خوبصورت بھی ہو)

Read more

اسد علی طور: یہ کونسی بڑی بات ہے

اگلے دن رات کو پنڈی پہنچا تھا اور چھوٹے بھائی کے پاس کینٹ میں رکا کیونکہ دوسرے دن آس پاس بہت سے کام تھے اور شیڈول بہت ٹائٹ تھا جبکہ شام کو واپس پشاور بھی پہنچنا تھا۔ اس لئے ابصار عالم کی بیمار پرسی بھی اگلے ہفتے تک موقوف کر لی۔ شام ڈھلے گاڑی موٹروے پر چڑھی تو اسلام آباد سے ایک دوست کا فون آیا کہ کہاں ہو ؟ موٹروے پر ہوں اور پشاور واپسی ہے۔ میں نے جواب

Read more

کراچی میں نیوی اور پولیس اہلکاروں کے درمیان تصادم، ’دو اداروں کے درمیان غلط فہمی پیدا کرنے کی سازش‘

پولیس ترجمان نے واضح کیا کہ اس واقعے کے متعلق سوشل میڈیا پر کچھ عناصر کی جانب سے غلط رنگ دینے کی کوشش کی جا رہی ہے اور یہ عناصر دو اداروں کے درمیان غلط فہمی پیدا کرنے کی سازش کر رہے ہیں۔

Read more

خیبر پختونخوا کے ضلع صوابی میں خود کشی کے بڑھتے رحجان کی وجوہات کیا ہیں؟

ضلع صوابی میں ایک مہینے اور اٹھارہ دنوں یا لگ بھگ ڈیڑھ ماہ میں خود کشی اور اقدام خود کشی کے اکیس مختلف واقعات پولیس تھانوں میں رپورٹ ہوئے ہیں۔

Read more

نئے انتخاب کے منتظر ’’ذہن ساز‘‘

جہانگیر ترین کے وفادار اراکین قومی اور صوبائی اسمبلی ایک علیحدہ گروپ کی صورت منظر عام پر آگئے ہیں۔ عمران حکومت کو عدم استحکام سے دو چار کرنے میں یہ گروپ یقینا اہم کردار ادا کرے گا۔ انجام اس کا بھی تاہم ’’کمال کی ہٹی‘‘ جیسا ہوگا۔ یہ ہٹی ایم کیو ایم کے کئی برسوں تک جانثار رہے مصطفیٰ کمال نے ’’پاک سرزمین‘‘ سے محبت کے دعویٰ کے ساتھ چلانے کی کوشش کی تھی۔ لندن میں بیٹھا ’’بانی‘‘ اس کا

Read more

سندھ میں قبائلی دہشت گردی، اغوا برائے تاوان اور غیر محفوظ عوام

سندھ میں اس وقت امن امان کی صورتحال انتہائی خراب ہے۔ خاص طور پر سکھر اور لاڑکانہ میں شامل 9 اضلاع میں قبائلی دہشت گردی، قتل و غارت، اغوا برائے تاوان سمیت ڈکیتی چوری کی وارداتوں میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ تحریر لکھتے وقت گھوٹکی اور شکارپور میں ایک ہی دن میں ڈاکوؤں نے مزید 7 افراد کو اغوا کر لیا ہے۔ سندھ جس کی پہچان سچل، بھٹائی، لال شہباز قلندر کے نام سے امن محبت پیار کے طور

Read more

راولپنڈی رنگ روڈ منصوبہ تعمیر سے قبل ہی متنازع کیوں ہو گیا ہے؟

پنجاب حکومت کی طرف سے اربوں روپے کی لاگت کا راولپنڈی رنگ روڈ منصوبہ تعمیر کے اغاز سے پہلے ہی تنازعات کا شکار ہوگیا ہے۔ قومی احتساب بیورو یعنی نیب نے اس منصوبے میں ہونے والی مبینہ بے ضابطگیوں کی تحقیقات کرنے کا بھی اعلان کیا ہے۔

Read more

جدی پشتی نوکر

عاقب ستیانوی کا تعلق جھنگ سے ہے ’ان کی مشہور ترین نظم ”جدی پشتی نوکر“ کو سوشل میڈیا پر دو ملین سے زائد فالورز ملے۔ یہ سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف ایک ایسا احتجاج تھا جسے ہر سنجیدہ قاری نے نہ صرف محسوس کیا بلکہ عاقب ستیانوی کو خراج تحسین پیش کیا۔ ایک سال ننکانہ صاحب میں ہونے والے مشاعرے میں جب ان سے ملاقات ہوئی تو میں نے اس نظم کا پس منظر بھی جاننے کی کوشش کی۔ ان

Read more

اسلام آباد میں ریپ کی وارداتوں کے الزام میں باپ بیٹا ٹیکسی ڈرائیور گرفتار

مقامی پولیس کا دعویٰ ہے کہ ملزمان اکثر وارداتیں اسلام آباد اور راولپنڈی کے نواحی علاقوں میں کرتے تھے اور انھوں نے ایسی کئی خواتین کو نشانہ بنایا ہے جو مختلف نجی دفاتر اور بیوٹی پارلرز میں کام کرتی تھیں۔

Read more

بحریہ ٹاؤن کراچی کے خلاف سندھ بھر میں ابھرنے والے غصے کی لہر

آج کل سندھ میں سب سے بڑا مسئلہ کراچی کے باہر قائم بحریہ ٹاؤن کا چل رہا ہے، بحریہ ٹاؤن کے لوگ روزانہ اپنی پرائیویٹ ہتھیار بند فورس اور ہیوی مشینری لے کر بحریہ ٹاؤن کے ارد گرد صدیوں سے قائم گوٹھوں کو یوں مسمار کرتے جا رہے ہیں جیسے اسرائیلی فلسطینیوں کی زمین کے ساتھ کرتے ہیں۔ کراچی اور حیدرآباد کے درمیان کی زمینوں پر ہزاروں کی تعداد میں قائم گوٹھوں میں صدیوں سے جوکھیو، برفت، پالاری، بھنبرو، گبول، لاشاری، کھوسہ، ہندو اور دوسری ذات کے لوگ آباد ہیں۔ جن کی آبادی، ڈی ایچ اے، کمانڈر سٹی، ائرفورس کالونی، اور بحریہ ٹاؤن کے بلڈر وینچر کے نیچے بلڈوز کی جا رہی ہے جس پر پورے سندھ میں یہ خیال کیا جا رہا ہے کہ ایک پلاننگ کے تحت جنوبی سندھ میں سندھیوں کو اقلیت میں تبدیل کرنے کے ماسٹر پلان پر عمل ہو رہا ہے جس میں پیپلز پارٹی بھی شامل ہے

Read more

عشق ناتمام

میں نے سوچا تھا کہ شاید وقت سب کچھ مٹا دیتا ہے۔ مگر میری جان یہ تو ہر گزرتے لمحے نقش کو مزید گہرا کرتا جا رہا ہے۔ میں نے کبھی بھی قصدا تمھارے بارے میں نہیں سوچا مگر ہر تھوڑے عرصے بعد کہیں سے بھٹکتی ہوئی تم خواب میں آ جاتی ہو۔ یقین مانو ایسا لگتا ہے کہ خواب اصل ہے اور یہ جاگنا سیراب۔

کل بھی یہی ہوا۔ بالکل وہی احساس۔ وہی آسودگی جو تمھارے پاس بیٹھنے سے ملتی تھی۔ یہ صدیوں کی جدائی معدوم ہو جاتی ہے۔ وہی چہرہ، وہی آنکھوں میں چمک جو میرے لئے مخصوص تھی۔ اب کی بار بے تابانہ ملی تو تمھاری پیشانی کی ٹھنڈک میں نے اپن

Read more

سنہ 2020 میں انسانی حقوق کی صورتحال – اہم نکات

کوویڈ 19 کا بحران ● سال کے آخری دن تک 10,105 افراد وائرس کے باعث وفات پا چکے تھے، مصدقہ کیسز کی تعداد 479,715 ہو چکی تھی اور وائرس کی ایک نئی اور زیادہ متعدی قسم کے پھیلاؤ کا خدشہ ظاہر کیا جا رہا تھا۔ ● وبا کے دوران میں لاک ڈاؤن کی وجہ سے لاکھوں فیکٹری اور نجی ملازمین اپنی ملازمتیں کھو بیٹھے اور سب سے زیادہ نقصان دیہاڑی دار مزدوروں کا ہوا۔ ● زیادہ تر جیلوں میں گنجائش

Read more

انسانی حقوق کی صورت حال پر ایچ آر سی پی کی رپورٹ: سنہ 2020 معاشی مسائل اور اظہار رائے پر پابندیوں کا سال

ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان (ایچ آر سی پی) نے 2020 میں انسانی حقوق کی صورتحال پر اپنی سالانہ رپورٹ جاری کر دی ہے۔ ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان کے مطابق رپورٹ کے اجراء کا مقصد ریاست اور حکومت کو اس خود اطمینانی سے باہر نکالنا ہے کہ ایک نیولبرل اور متعصب نظام پاکستان کے عوام کو وہ حقوق اور آزادیاں دے سکتا ہے جن کے وہ قانونی اور آئینی طورپر مستحق ہیں۔ کوویڈ 19 بحران کا انسانی حقوق کے

Read more

سیریئل ریپسٹ: خاتون کانسٹیبل سمیت 20 سے زیادہ خواتین کو ریپ کا نشانہ بنانے والا مجرم گرفتار

پولیس کے مطابق ملزم نے ایک خاتون کانسٹیبل سمیت 20 سے زیادہ خواتین کے ساتھ ریپ کرنے کا انکشاف کیا ہے۔ وہ اسلام آباد ہائی وے کے قریب دفتر اور سکول کالج جانے والی اکیلی خواتین کو کلوروفارم سے بےہوش کر کے ان کا ریپ کرتا اور پھر قیمتی اشیا چھینے کے بعد فرار ہو جاتا۔

Read more

راولپنڈی رنگ روڈ پھر سرد خانے کی نذر

لاہور رنگ روڈ 85 کلومیٹر طویل 6 رویہ ہے۔ یہ ایم 2 موٹروے اور این 5 نیشنل ہائی وے سے مربوط ہے ، رنگ روڈ میں درج ذیل 19 انٹرچینج اور پل ہیں۔ بابو صابو انٹرچینج، گلشن راوی انٹرچینج، سگیاں انٹرچینج، لاہور، نیازی انٹرچینج، بادامی باغ چوراہا، شاد باغ پمپنگ اسٹیشن کے قریب انڈر پاس، محمود بوٹی انٹرچینج، جی ٹی روڈ انٹرچینج (قائد اعظم انٹر چینج) ، کینال بینک روڈ میں ہربنس پورہ انٹرچینج، ریلوے لائن چوراہا، جلو روڈ اوور

Read more

نواز شریف کی سیاست۔ پانامہ کے بعد

اب نواز شریف بہت بدل گیا ہے۔ تیسری بار وزیر اعظم کی کرسی سے برخواست کیے جانے کے بعد نواز شریف کی سیاست میں بہت تبدیلی آئی ہے ؛ اب وہ مفاہمت نہیں مزاحمت کی بات کرتا ہے، اب وہ فیصلہ کن ٹکراؤ چاہتا ہے، اب وہ درمیانی راہ کی تلاش میں نہیں بلکہ آر یا پار کی سوچ رکھتا ہے، اب اس سے یہ طعنہ نہیں سہا جاتا کہ پنجاب سے مزاحمت کی آواز نہیں اٹھتی، اب وہ یہ بہتان نہیں سن سکتا کہ پنجاب کے لیڈر قربانی نہیں دیتے، اب وہ کسی ڈیل، کسی آفر کی تلاش میں نہیں، اب وہ کسی قربانی سے دریغ نہیں کرنا چاہتے، اب اس کو وہی عزیز ہے جو ظلم کے خلاف اپنی آواز بلند کرے، اب وہ اسی کو دوست جانتا ہے جو جبر کے خلاف سینہ سپر ہو، اب اس کے قریب وہی ہے جو تاریخ کی درست سمت دیکھے، جو اس نظام سے اختلاف کی بات کرے، انقلاب کی بات کرے۔

Read more

بٹ کوائن میں تاوان وصولی کا کیس: لاہور پولیس کا دو غیر ملکیوں کے اغوا کے ملزمان کو گرفتار کرنے کا دعویٰ

لاہور میں پولیس کی کرائم انویسٹیگیشن ایجنسی (سی آئی اے) کا دعویٰ ہے کہ دو غیر ملکیوں، میگرون ماریہ سپاری اور سٹیفن کے اغوا اور بٹ کوائن میں تاوان وصول کرنے کے کیس میں ملوث مرکزی ملزم رانا عرفان کے علاوہ باقی چھ ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔

Read more

بھونگ مسجد: صادق آباد کی آغا خان ایوارڈ یافتہ مسجد جس کی تعمیر میں 50 برس سے زیادہ کا عرصہ لگ گیا

علاقے میں یہ بات مشہور تھی کہ رئیس غازی محمد اس مسجد کو جان بوجھ کر مکمل نہیں کروا رہے کیونکہ کسی پیر فقیر نے انھیں کہا ہے کہ جب بھی یہ مسجد مکمل ہو گی، تمہارا انتقال ہو جائے گا۔ جب 1975 میں رئیس غازی محمد کا انتقال ہوا تو اس وقت بھی مسجد کے بڑے مینار کی تعمیر کا کام جاری تھا۔

Read more

حکومت کا تحریکِ لبیک پاکستان پر پابندی لگانے کا فیصلہ

اسلام آباد — وفاقی وزیرِ داخلہ شیخ رشید احمد نے مذہبی جماعت ‘تحریک لیبک پاکستان’ (ٹی ایل پی) پر پابندی لگانے کا اعلان کیا ہے۔
شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ انسدادِ دہشت گردی کے قانون کی دفعہ 11-بی کے تحت یہ پابندی لگانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

بدھ کو اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے وفاقی وزیرِ داخلہ کا کہنا تھا کہ پنجاب حکومت کی سفارش پر ٹی ایل پی پر پابندی کی سمری وفاقی کابینہ کو ارسال کی جا رہی ہے۔ سڑکوں پر بد امنی پھیلانے والوں کے خلاف قانون حرکت میں آئے گا۔

Read more

تحریک لبیک کے کارکنوں کی گرفتاریاں، پولیس نے مرکزی شاہراہیں خالی کروا لیں، نظامِ زندگی بحال ہونے لگا

مذہبی جماعت تحریکِ لبیک پاکستان کے کارکنوں کی جانب سے ملک کے مختلف شہروں میں پیر سے جاری پرتشدد مظاہروں میں کمی کے بعد بدھ کو حالات میں بہتری نظر آ رہی ہے اور مختلف علاقوں میں حکام نے بند راستے کھلوا لیے ہیں اور نظامِ زندگی بحال کیا جا رہا ہے۔

Read more

ٹی ایل پی کا مختلف شہروں میں احتجاج، درجنوں کارکن گرفتار، دو مقدمات درج

تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے سربراہ سعد حسین رضوی کی پیر کو گرفتاری کے بعد ان کے کارکنوں کی جانب سے ملک کے مختلف شہروں میں احتجاجی مظاہرے جاری ہیں۔ مظاہروں کے باعث ٹریفک کی روانی متاثر ہے جب کہ پولیس نے درجنوں افراد کو حراست میں لیتے ہوئے مقدمات بھی درج کیے ہیں۔

​ٹی ایل پی کی جانب سے پیر سے شروع ہونے والے احتجاج اور مظاہروں کا سلسلہ منگل کو بھی جاری ہے۔ جس کے باعث ملک کی کئی اہم سڑکیں بند ہیں اور ٹریفک کا نظام بری طرح متاثر ہے۔

Read more

لاہور میں سعد رضوی کی گرفتاری: تحریک لبیک کے کارکنان کے مختلف شہروں میں مظاہرے، نظام زندگی متاثر

پاکستان میں صوبہ پنجاب کے شہر لاہور میں پولیس نے تحریک لبیک پاکستان کے رہنما علامہ سعد رضوی کو پیر کے روز گرفتار کر لیا جس کے بعد تحریک لبیک کے کارکنان نے ملک کے مختلف شہروں میں مظاہرے شروع کر دیے۔ ملک کے مختلف شہروں میں مظاہروں سے نظام زندگی شدید متاثر ہوا ہے۔

Read more

عورت کب تک وکٹم بلیمنگ کا شکار ہوتی رہے گی؟

کچھ روز قبل ایک سیزن ”بومبے بیگمز“ دیکھنے کا اتفاق ہوا۔ جس کا موضوع عورتوں کے خلاف جنسی ہراسانی تھا۔ اس میں جب ایک لڑکی اپنے باس کی طرف سے جنسی ہراسانی کا شکار ہوتی ہے اور اس کا اظہار کرتی ہے تو اس کی خواتین کولیگز ہی اس کی بات ماننے سے انکار دیتی ہیں۔ بلکہ الٹا وہ یہ سمجھتی ہیں کہ وہ لڑکی باس کو بدنام کرنے کے لئے ایسا کر رہی ہے۔ کیونکہ ان کے نزدیک ان

Read more

عورت، پردہ اور عمران خان

وزیراعظم عمران خان صاحب کے مطابق ریپ کی وجہ عورت کی بے پردگی ہے۔ یہ تو وہی بات جو کہ موٹروے سانحہ میں وکٹم کے بارے میں کہی گئی تھی کہ رات کو وہ اکیلی کیوں باہر گئی۔

ہمارے معاشرے میں کوئی بھی مسئلہ ہو جائے قصور عورت کا ہی نکلتا ہے ۔ طلاق ہو جائے تو کہا جاتا ہے گھر نہیں سنبھال پائی ، اسی میں کوئی عیب ہو گا، بیوہ ہو جائے تو شادی بیاہ کے فنکشن میں دلہن کو مہندی نہیں لگا سکتی کیونکہ منحوس جو ٹھہری، گھر میں لڑائی کا سبب بھی عورت ۔ میاں اگر ہاتھ اٹھائے تو وجہ عورت کی زبان درازی، ہراسمنٹ کا نشانہ بنے تو باہر کیوں گئی؟ ہنسی کیوں؟ کپڑے ٹھیک نہیں پہنے تھے۔

Read more

وزیرِ اعظم عمران خان کے ’بے پردگی اور فحاشی‘ کو ریپ کی وجوہات قرار دینے والے بیان پر شدید تنقید، معافی مانگنے کا مطالبہ

پاکستان میں سوشل میڈیا سے لے کر انسانی حقوق کی تنظیموں اور سیاسی جماعتوں نے بھی وزیر اعظم عمران خان کے اس بیان کی شدید مذمت کرتے ہوئے ان سے یہ بیان واپس لینے کا مطالبہ کیا ہے جس میں انھوں نے ملک میں بڑھتے ہوئے ریپ کے واقعات کی وجوہات میں ایک وجہ بے پردگی اور فحاشی کو قرار دیا تھا۔

Read more

آفتاب آفریدی: انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج اور اہلخانہ کے قتل میں سپریم کورٹ ہار ایسوسی ایشن کے صدر لطیف آفریدی نامزد

پاکستان کے صوبہ پختونخوا کے ضلع سوات میں انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے جج آفتاب آفریدی، ان کی اہلیہ اور خاندان کے دیگر دو افراد کو کو موٹروے پر نامعلوم حملہ آوروں نے گولیاں مار کر قتل کر دیا ہے۔ ان کے اہلِ خانہ نے اس قتل میں معروف وکیل لطیف آفریدی اور ان کے بیٹے سمیت دس افراد کو نامزد کیا ہے۔

Read more

آفتاب آفریدی: انسدادِ دہشت گردی عدالت کے جج اور اہلخانہ کے قتل میں سپریم کورٹ ہار ایسوسی ایشن کے صدر لطیف آفریدی نامزد

پاکستان کے صوبہ پختونخوا کے ضلع سوات میں انسدادِ دہشت گردی کی عدالت کے جج آفتاب آفریدی، ان کی اہلیہ اور خاندان کے دیگر دو افراد کو کو موٹروے پر نامعلوم حملہ آوروں نے گولیاں مار کر قتل کر دیا ہے۔ ان کے اہلِ خانہ نے اس قتل میں معروف وکیل لطیف آفریدی اور ان کے بیٹے سمیت دس افراد کو نامزد کیا ہے۔

Read more

تھر یاترا اور جام ساقی کا جنجھی

عمرکوٹ سے نکلتے ہی زونگ نیٹ ورک نے ساتھ چھوڑ دیا۔ ہماری منزل عمرکوٹ سے 150 کلومیٹر آگے ہیرار کے قریب تھی۔ کوئلے پر کام شروع ہونے کے بعد تھرپارکر کی قسمت جاگ اٹھی ہے۔ نوکوٹ سے نگر پارکر تک آپ کو کارپینٹڈ روڈ ملے گا مٹھی سے عمرکوٹ وایا چیلہار روڈ کسی موٹر وے سے کم نہیں ہے۔ اسلام کوٹ کی بات ہی کچھ اور ہے۔ اسلام کوٹ اب انٹرنیشنل شہر بننے جا رہا ہے۔ اینگرو کے اسکول اور

Read more

‎ذوالفقار چیمہ کی گول مول سچائیاں

‎ڈسکہ ضمنی انتخاب سپریم کورٹ کے حکم پرغیرمعینہ مدت کے لیے ملتوی ہو چکا ہے۔ یہ 2010 میں ہونے والے گوجرانوالہ ضمنی انتخاب کا ”ایکشن ری پلے“ تھا جس کی ادھوری کہانیاں برادر محترم ذوالفقار چیمہ اپنے دو کالموں میں سنا چکے ہیں۔ ‎نجانے کیوں برادرم ‎چیمہ صاحب کھل کر ‎ ’مکمل سچ بیان نہیں کر رہے اسے‘ گول مول ’کر کے نمایاں کر رہے ہیں۔ ‎محترم ذوالفقاراحمد چیمہ پولیس سروس کے قابل فخر دیانتدار اور بہادر افسر تھے اور

Read more

برسوں سے مفرور اطالوی مافیا کا رکن یوٹیوب پر ویڈیو شیئر کرنے کے شوق میں پکڑا گیا؟

53 سالہ مارک فیرن بیرات نے ویڈیوز میں اپنے چہرے کو بڑی احتیاط سے چھپائے رکھا مگر وہ اپنے جسم پر بنے ٹیٹوز کو چھپا نہیں سکا اور ان کی مدد سے پولیس نے ان کی نشادہی کر لی۔

Read more

انڈیا: نابالغ لڑکی اور اسے ’ریپ‘ کرنے والے کو اکٹھے باندھ کر جلوس نکالا گیا

انڈین ریاست مدھیہ پردیش کے قبائلی اکثریتی علاقے علی راج پور میں ایک نوجوان لڑکی کو ایک لڑکے کے ساتھ رسی سے باندھ کر پیٹا گیا اور پھر انھیں اسی حالت میں علاقے کا چکر لگوایا گیا۔

Read more

اسلام آباد پولیس اور سیف سٹی پراجیکٹ

کسی بھی محکمے میں سب لوگ اچھے نہیں ہو سکتے اور کسی بھی محکمے میں سب لوگ برے نہیں ہو سکتے۔ پولیس کے محکمے کے لیے ہمارے عمومی خیالات اس سے متصادم ہیں۔ بدقسمتی سے پولیس کے بارے میں خیال آتے ہی لوگوں کے ذہنوں میں پہلا خیال رشوت کا آتا ہے، حفاظت کا تصور کم کم ہی ذہنوں میں در آتا ہے۔ پولیس کے ساتھ ہمارا یہ رویہ نیا نہیں مدتوں پرانا ہے۔ ایک خاص سوچ ہمارے ذہنوں میں بٹھائی گئی ہے کہ اس محکمے میں سب لوگ برے ہیں جو کہ ایک بہت غلط سوچ ہے، ایسا ممکن نہیں۔ اس محکمے میں بھی بہت قابل، لائق اور ایمان دار افسران اور جوان ہیں جن کی محنت اس منفی پراپیگنڈے کا شکار ہو جاتی ہیں۔

پولیس کا کام جرائم کی روک تھام تو ہے ہی مگر یہ فورس دہشت گردی کے خلاف جنگ میں نہایت کم وسائل کے باوجود بھی جانفشانی سے مقابلہ کرتی رہی مگر ان کی قربانیوں کا ذکر کم کم ہوتا ہے۔ مجھے یاد ہے لاہور موٹر وے ٹول پلازہ پر چند سال پہلے دہشت گردوں کو روکنے کی کوشش میں پولیس کے چند جوان شہید ہو گئے، پنجاب کے آئی جی وہاں تشریف لائے اور انہوں نے فرمایا کہ میں اور میری تمام سروس ان جوانوں کے جذبہ شہادت کے پاؤں کی خاک بھی نہیں۔ اس لمحے ہمیں احساس ہوا کہ یہ بڑے قیمتی لوگ ہیں لیکن ہم ان کو وہ عزت نہیں دے سکے جو ان کا حق ہے۔

Read more

سترہ سال بعد سیدو شریف ائیرپورٹ سوات کے لیے فضائی سروس شروع

ملک میں سیاحت کو فروغ دینے کے لیے کیے جانے والے اقدامات کے تحت پاکستان کے شمالی علاقوں میں ہوائی اڈوں کو بحال کیا جا رہا ہے اور اسی سلسلے میں سیدو شریف کے لیے پروازوں کو سترہ سال بعد بحال کر دیا گیا ہے۔

Read more

ماہ مارچ میں صرف فوجی مارچ

ابن انشاء کے نقش پا ڈھونڈتے ڈھونڈتے ایک دفعہ چین کا سفر بھی درپیش ہوا۔ جاپان والی لمبی مسافت سے ڈرتے ہوئے مستنصر حسین تارڑ صاحب کی طرح ’منہ ول جاپان دے‘ کی نیت کر کے بنکاک ہی سے سفر کا رخ موڑ لیا۔ خوش قسمتی سے ساتھ والی سیٹ پہ ایک ایسے صاحب براجمان تھے جو بڑی بڑی کمپنیوں میں انتظامی امور کے صاحبان کی ٹریننگ کا فریضہ انجام دیتے تھے۔ سارے راستے ان سے بہت ہی مفید اور

Read more

غیر ملکی ولاگرز اور سیاح: پاکستان کے حقیقی محسن

کورونا اور کچھ مشکل حالات کی وجہ سے اس گئے گزرے دور میں پاکستان میں آنے والے یوٹیوبرز اور سیاح پاکستان کے حقیقی محسن ہیں۔ وہ ایک طرح سے پاکستان کے غیر سرکاری سفیر ہیں۔ وہ پاکستان سیاحت کے لئے آتے ہیں، یہاں کے خوبصورت علاقوں کو دیکھ کر ششدر رہ جاتے ہیں، یہاں کے لوگوں سے ملتے ہیں، ان کی سادگی، خوبصورتی اور مہمان نوازی ان کے لئے خوشگوار حیرتوں کا ایک ایسا سمندر ہوتی ہے جس میں وہ

Read more

گلگت بلتستان اسمبلی کی کمزور ترین قرار داد

گلگت بلتستان اسمبلی ایک متفقہ قرارداد میں گلگت بلتستان کو عبوری صوبہ بنانے کا مطالبہ کر دیا ہے۔ قرارداد کی منظوری پر بعض حلقے بہت زیادہ بغلیں بجا رہے ہیں کہ بس اسمبلی سے قرارداد کی منظوری کی دیر تھی اب گلگت بلتستان صوبہ بن کر ہی رہے گا۔ اس حقیقت کو جانتے ہوئے بھی کہ گلگت بلتستان اسمبلی کی قراردادیں ماضی میں کبھی بھی مسائل کے حل میں زیادہ موثر ثابت نہیں ہوئی ہیں۔ جن کی روشنی میں یہ

Read more

موٹروے ریپ کیس میں سزائے موت: ’پہلی مرتبہ متاثرہ خاتون کی شناخت پوشیدہ رکھی گئی اور فیصلہ بھی ان کے حق میں آیا‘

سرکاری وکلا کے مطابق یہ پہلا موقع ہے کہ ایک ایسے مقدمے میں فیصلہ دیا گیا ہے جس میں متاثرہ خاتون کے اصل نام سمیت ان کی شناخت کو ابتدا سے آخر تک خفیہ رکھا گیا اور ان کا فرضی نام اور فرضی شناختی کارڈ نمبر استعمال کیا گیا۔

Read more

موٹروے گینگ ریپ کیس کا فیصلہ، ملزمان کو سزائے موت سنا دی گئی

لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے موٹروے گینگ ریپ کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے دونوں مرکزی ملزمان عابد ملہی اور شفقت علی کو ایک ایک بار پھانسی کی سزا سنائی ہے۔

انسدادِ دہشت گردی عدالت لاہور کے جج ارشد حسین بھٹہ نے کیمپ جیل لاہور میں ہفتے کو کیس کا فیصلہ سنایا۔

Read more

موٹروے ریپ کیس: مرکزی ملزمان عابد ملہی اور شفقت کو موت، عمر قید اور جرمانے کی سزائیں

نو ستمبر کو منگل اور بدھ کی درمیانی شب پیش آنے والے ایک واقعے کے دوران دو افراد نے مبینہ طور پر مدد کے انتظار میں سڑک کنارے کھڑی گاڑی میں سوار خاتون کو پکڑ کر قریبی کھیتوں میں اُن کے بچوں کے سامنے ریپ کیا تھا۔

Read more

موٹر وے زیادتی کیس کا فیصلہ، ملزمان عابد ملہی اور شفقت بگا کو موت،عمر قید اورجرمانے کی سزا سنا دی گئی

   لاہور کی انسداد دہشت گردی عدالت نے موٹر وے زیادتی کیس میں گرفتار ملزمان عابد ملہی اور شفقت بگا  کو سزائے موت سنا دی۔ ملزمان کا ٹرائل کیمپ جیل میں ہوا اور جج ارشد حسین بھٹہ نے اس کیس کا فیصلہ سنایا ۔ دونوں ملزمان کو 14 ، 14 سال قید کے ساتھ 50 ،  50 ہزار جرمانے کی سزا بھی سنائی گئی ۔    8 اور 9 ستمبر 2020 میں لاہور کے نواحی علاقے گجرپورہ میں ملزمان نے

Read more

انڈیا سے کچھ پیسے ہی نچوڑ لیں

ہم مطالعہ پاکستان کے ذریعے جانتے ہیں کہ ہم ایک اہم جغرافیائی محل وقوع رکھتے ہیں جس کی وجہ سے ہمیں کوئی نظرانداز نہیں کر سکتا۔ بدقسمتی سے اس محل وقوع کے باوجود سب ہمیں نظرانداز کر رہے ہیں۔ نہ امریکی ہمیں اہم سمجھتے ہیں نہ بھارتی۔ افغانستان تو ویسے ہی ہمارا تربور یعنی شریک ہے۔ ایران کو انقلاب کے بعد سے ہم دشمن دکھائی دینے لگے ہیں۔ سی پیک پر ہم نے ہاتھ دکھایا تو چینی بھی اب ہمیں آنکھیں دکھانے لگے ہیں۔ اور جہان تک بات ہے برادر اسلامی ملکوں کی، تو جیسے ہم بھاگ بھاگ کر ان کے پاس جاتے ہیں کہ چار پیسے ملیں، ویسے ہی وہ اب بھاگ بھاگ کر انڈیا جاتے ہیں کہ ان کے چار پیسے بنیں۔

Read more

عورتیں کر سکتی ہیں مگر نہیں کریں گی

مرد اس معاشرے میں اپنی طرف سے جو کر سکتے ہیں ، وہ کرتے ہیں۔  مردوں کا جس کو دل چاہے اس کی گڈی چڑھا دیتے ہیں اور جس پر دل کرتا ہے طعن و تشنیع کر کے حقائق کو اس گہری کھائی میں گرا دیتے ہیں جہاں ان کی اپنی سوچ گھوڑے بیچے سو رہی ہوتی ہے۔

اس میں وہ لوگ سب سے آگے ہیں جو یہ سمجھتے ہیں کہ عورت کا مطلب پردہ، فتنہ اور صنف نازک ہے۔ جن لوگوں نے یہ سوچ رکھا ہے کہ عورت اور مرد اس معاشرے میں ایک ہی درد رکھتے ہیں تو جناب چھوٹا سا سوال ہے کہ کیا احتلام اور ماہواری کا درد ایک جیسا ہوتا ہے؟ ہاں اس میں کوئی شک نہیں کہ پدرشاہی نے مرد ذات کو بھی نہایت نقصان پہنچایا ہے اور اس کے باوجود بھی مرد ذات نے پدر شاہی کو اوڑھنا بچھونا بنا کر عورت کی زندگی کو عذاب بنا کر رکھا ہوا ہے۔

Read more

پی ٹی ایم سربراہ منظور پشتین پر مبینہ حملے کی اطلاعات، ساتھیوں پر ہوائی فائرنگ کا الزام

پشاور — پشتون تحفظ موومنٹ (پی ٹی ایم) کے سربراہ منظور پشتین پر خیبر پختونخوا کے ضلع مانسہرہ میں نامعلوم افراد نے مبینہ طور پر حملہ کیا جس میں وہ ساتھیوں سمیت محفوظ رہے۔ دوسری جانب ان کے ساتھیوں پر ہوائی فائرنگ کرنے کا الزام بھی عائد کیا جا رہا ہے۔

Read more

صحرا میں ایک رات – مکمل کالم

سنسان راستہ ہو، ویرانہ ہو، دور دور تک کوئی آبادی نہ ہو، تا حد نگاہ تاریکی ہو، کسی ذی روح کا نشان نہ ہو، سکوت ہو اور جدید زندگی کے جہاں آثار نہ ہوں۔ ایسا سفر ایک خواب تھا جو بالآخر پورا ہو گیا۔

ہم بہاولپور سے نکلے تو شام کے ساڑھے پانچ بج رہے تھے۔ مضافات میں پنجاب کا حسن اپنے جوبن پر ہوتا ہے، سرمئی دھندلکے میں لہلہاتی فصلیں ایک عجیب سی رومان انگیز فضا پیدا کر دیتی ہیں۔ قدرت سے اگر بیوپار ممکن ہوتا تو ہم ان حسین نظاروں کے عوض اپنا سب کچھ تیاگ دیتے۔ اس وقت ہماری گاڑی پنجاب کے قصبات اور دیہات کے درمیان دوڑتی ہوئی جا رہی تھی، تھکا ماندا سورج دھیرے دھیرے ڈھل رہا تھا اور شام انگڑائی لے کر بیدار ہو رہی تھی۔

Read more

بلوچستان میں شاہراہوں پہ موت کا رقص

12 مارچ 2020 کو بلوچستان یوتھ اینڈ سول سوسائٹی کی جانب سے کراچی پریس کلب سے لانگ مارچ کا آغاز کیا گیا تھا۔ جس کا بنیادی مقصد انسانی زندگیوں کو بچانے کے لیے اور بلوچستان میں قومی شاہراہوں (جنہیں آج سے تیس سال پہلے کے ٹریفک کے حساب سے ترتیب دے کر بنایا گیا تھا) کی بہتری کے لیے آواز اٹھانا تھا۔ پاک چائنہ اکنامک کوریڈور کے بھی انہی تیس سال پرانی قومی شاہراہوں سے منسلک ہونے اور قوانین پر

Read more

ٹی 129 ہیلی کاپٹر بمقابلہ زیڈ۔10 ایم ای: کیا چینی ساختہ سامان امریکہ، ترکی کے اشتراک سے بننے والے جنگی ہیلی کاپٹر کا متبادل ہو گا؟

امریکہ کی جانب سے پابندیوں کے باعث ترکی اور پاکستان کا دفاعی معاہدہ کھٹائی میں پڑ گیا جس کے بعد پاکستان آرمی ایوی ایشن نے وسط مدتی اقدام کے طور پر چین سے ’زیڈ۔10 ایم ای‘ (Z-10 ME) لڑاکا ہیلی کاپٹر حاصل کرنے کے لئے اقدامات کا آغاز کر دیا ہے۔

Read more

ہم نے لندن دیکھا

جب ہم پہلی بار انگلینڈ جانے کا سوچ رہے تھے تو سمجھ نہیں آ رہی تھی کہ کیسے ہو گا اور کس طرح سے معاملات ترتیب دیں۔ سفر کا خاص تجربہ بھی نہیں تھا۔ چھوٹے بچے کے ساتھ سفر کرنے میں کچھ مشکلات بھی ہوتی ہیں۔ ڈاکٹر شاہد عباس سے رابطہ کرنے کا خیال آیا جو ان دنوں وہاں پوسٹ گریجویشن کر رہے تھے۔ شاہد عباس نے مسئلہ آسان کر دیا۔ کہنے لگا کہ وہ ہمیں ایئرپورٹ سے لے لے

Read more

برائیڈل شاور اور پیریڈز پارٹی

ایک عورت کی زندگی میں اس کو جب بہت زیادہ تحائف دیے جاتے ہیں تو وہ اس کی شادی کا دن ہوتا ہے جس میں اس کو ہر وہ چیز دی جاتی ہے جس کو سنبھالنے میں اس کی ساری زندگی گزر جاتی ہے اس کے بوجھ اور احسان کے نیچے وہ دبی رہتی ہے۔ اتنا بوجھ کہ اس کی سانس نہ نکل پائے اس کو اڑنے کی خواہش ہی نہ ہو۔ اگر کسی عورت کے پر نکلنے لگے تو ایک عدد ایسا انسان بھی اس کو بن مانگے تحفے میں دیا جاتا ہے جو اڑنے کی خواہش پر اس کے پر بھی کاٹتا ہے اور ہر لمحہ مجازی خدا ہونے کا کریڈٹ بھی خوب لیتا ہے۔ ان تحائف میں جہیز وہ عذاب عظیم ہے جو اس بے گناہ عورت پر نہایت خوبصورت طریقے سے نازل کر دیا جاتا ہے جس کو اس نے ساری عمر بھگتنا ہے۔ اور یہ خبیث جہیز ایسا عذاب ہے جو عورت پر نازل ہو تو مصیبت نہ ہو تو بھی وبال جان ہے۔

Read more

جنرل گل حسن خان کی ’ریٹائرمنٹ‘: جب بھٹو کے ساتھیوں نے فوج اور فضائیہ کے آخری ’کمانڈرز ان چیف‘ کو برطرفی کے بعد بندوق کی نوک پر لاہور پہنچایا

سقوط ڈھاکہ کے بعد جنرل گل حسن پاکستان آرمی کے آخری کمانڈر تھے۔ انھوں نے اپنی یاداشتوں میں انتہائی محتاط انداز میں ان واقعات کو تحریر کیا ہے جن میں انھوں نے اپنے عہدے سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا اور انھیں فوج سے برطرف کیا گیا۔

Read more

تھل کے صحرا سے دریائے سندھ تک (مکمل کالم)

میں راستوں کا بہت کچا ہوں، کبھی کبھی تو اپنے گھر کا راستہ بھی بھول جاتا ہوں اور دوسرے شہروں کے راستے تو مجھے بالکل یاد نہیں رہتے۔ حالانکہ محبی حبیب اکرم نے، جو پورے پاکستان کو اپنے ہاتھوں کی لکیروں کی طرح جانتے ہیں، مجھے اچھی طرح سمجھایا تھا کہ ڈیر ہ اسماعیل خان جانے کے لیے جوہر آباد سے نکلنے والی سڑک لینا مت بھولنا، یہ سڑک اٹامک انرجی کمیشن سے ہوتی ہوئی آگے تھل کے ریگستان سے

Read more

سینیٹر بننے والے پی ٹی آئی کے غریب لوگ

یہ انیس سو نوے کے آس پاس کی بات ہے جب اس علاقے سے ابھی موٹر وے نہیں گزرتی تھی جبکہ دریائے سندھ کے ایک طرف خیبر پختونخوا کا ضلع صوابی اور دوسری طرف پنجاب کا ضلع اٹک ہے۔ اب پشاور اسلام آباد موٹر وے صوابی انٹر چینج کے قریب دریائے سندھ کے اوپر جہاں سے گزر رہی ہے عین اسی مقام پر قریبی جنگل (بیلہ) میں خیبر پختونخوا کے مقامی بدمعاش گینگ کا خود ساختہ علاقہ تھا جہاں ان

Read more

عورت مارچ سے آپ خوفزدہ کیوں ہیں؟

پہلی بار 1908 میں پندرہ سو عورتیں مختصر اوقات کار، اچھی اجرت اور ووٹنگ کے حق کے مطالبات منوانے کے لیے نیویارک کی سڑکوں پر مارچ کرنے نکلیں۔ ان کے خلاف گھڑ سوار دستوں نے کارروائی کی۔ گھوڑے کی ٹاپوں تلے انہیں کچلا گیا۔ گرفتار کیا گیا۔

1909 میں سوشلسٹ پارٹی آف امریکہ نے عورتوں کا عالمی دن منانے کے حوالے سے ایک قراداد منظور کی اور اسی سال اٹھائیس فروری کو امریکہ بھر میں عورتوں کا دن منایا گیا۔ انیس سو تیرہ تک یہ دن فروری کے آخری اتوار کو منایا جاتا رہا۔ اور پھر انیس سو تیرہ میں آٹھ مارچ کو عورتوں کے عالمی دن کے طور پہ طے کیا گیا۔ تب سے ہر سال یہ دن عورتوں کے نام منسوب ہے۔

Read more

موٹروے پر بدانتظامی کا نوٹس کون لے گا؟

ہماری موٹروے بھی دوسرے اداروں کی طرح بد انتظامی کا شکار ہوتی نظر آ رہی ہے۔ آپ کو چاہے لاہور سے فیصل آباد جانا ہو یا ملتان، بالترتیب پنڈی بھٹیاں اور شرقپور کے قریب گھنٹوں ٹریفک جام ضرور ملے گا۔ ان دو جگہوں پر بنائے گئے ٹال پلازہ کی بظاہر نظر آنے والی وجہ ٹال ٹیکس اکٹھا کرنا ہے۔ کیا یہ ٹال ٹیکس ایک جگہ نہیں لیا جا سکتا تاکہ عوام کا قیمتی وقت بچایا جا سکے؟ ٹریفک کا بہاؤ

Read more

ہماری ریل پر رحمت خدا کی ( حصہ سوم )

اس وقت پاکستان ریلوے کے پے رول پر تقریباً اسی ہزار ملازم ہیں جو ٹریک، اسگنلنگ ، چھ سو تینتیس چھوٹے بڑے ریلوے اسٹیشنوں اور تقریباً ڈیڑھ ہزار چھوٹے بڑے پلوں اور پھاٹکوں پر، انجن و کیرج ساز و اوورہالنگ و سلیپر ساز آٹھ فیکٹریوں میں کام کرتے ہیں۔ ان ملازموں کی تنخواہوں اور مالی مراعات پر سالانہ ستائیس ارب صرف ہوتے ہیں۔ البتہ ریٹائرڈ ملازموں کی پنشن کا بل اڑتیس ارب روپے سالانہ ہے۔ یعنی پنشن اور تنخواہ کے

Read more

میاں نواز شریف صاحب کے نام کھلا خط

میاں صاحب، آپ چالیس سال سے سیاست میں ہیں۔ آپ کو تین مرتبہ حکومت بنانے کا موقعہ ملا، پانچ مرتبہ اپوزیشن سیاست کا۔ مگر آپ ایک ایسا الیکشن کمیشن تشکیل نہ دے سکے جو الیکشن کے عمل کو آزاد اور شفاف بنا پاتا۔ ڈسکہ کے ضمنی الیکشن میں عملے اور بیلٹ باکسز کے غائب ہونے کا واقعہ ابھی کل ہی کا ہے۔ اتنے موقعے آپ کو ملے، دو تہائی اکثریت بھی عوام نے تفویض کی پھر بھی اتنی بنیادی اہمیت کا معاملہ حل طلب ہے۔ طرفہ تماشا یہ کہ نہ صرف حل طلب ہے بلکہ یہ تک معلوم نہیں کہ اسے حل کیسے کرنا ہے۔ کیا یہ آپ کی سیاسی بصیرت اور انتظامی سوجھ بوجھ پر سوالیہ نشان نہیں؟

Read more

جنگلی حیات کے علاقے پر انسانوں کا قبضہ

زمین وسعتوں کی جگہ ہے،اتنی وسعتیں کہ ابھی کئی علاقے انسانی قدموں تلے نہیں آئے لیکن حجم ہی سب کچھ نہیں‘ اس وسعتوں کی حامل زمین کا سب سے قیمتی جوہر ماحول ہے جو بگڑتا جا رہا ہے۔ کرہ ارض پر موجود جنگلی حیات کے ٹھکانے ختم ہو رہے ہیں‘85فیصد جانداروں کی نسلیں معدومی کے خطرے سے دوچار ہیں۔ ماحول کا بگاڑ جنگلات کی کٹائی اور انسانی آبادی میں تیزی سے ہونے والے اضافے کے سبب بڑھ رہا ہے۔ جانداروں

Read more

کیا مائیں بچے جننا چھوڑ دیں؟

زمین بھی وہاں موجود تھی، آسمان بھی تھا  لیکن پھر بھی معصوم آہوں اور سسکیوں کی آواز میرے کانوں کے پردوں کو چاک کر کے کہہ رہی تھی کیا ایسا ہوتا ہے انسان، ایسا ہوتا ہے معاشرہ۔

ہر آنے والا دن گزرے ہوئے دن سے بدتر ہونے کا احساس دلاتا ہے۔ اس ملک میں بڑے بڑے سانحے ہوتے ہیں۔ ایک ہی جھٹکے میں درجنوں لوگوں کا لہو بہانا کوئی معمولی بات نہیں، ہر کوئی اپنی مرضی کے مطابق جو چاہے کرتا ہے اور دندناتا پھرتا رہتا ہے جیسے کچھ کیا ہی نہیں۔

Read more

مقتول کے لواحقین سے’راضی نامہ‘ کا کلچر اور ریاست کی بے حسی

خبر ہے کہ جن چار پاکستانیوں کو کشمالہ طارق کی گاڑی نے حشرات الأرض کی طرح کچل دیا تھا ان کے لواحقین کے ساتھی مبینہ طور پر راضی نامہ ہو گیا ہے ۔ اب کشمالہ طارق اور اس کا بیٹا دندناتے پھریں گے اور ریاست بیچ میں سے ایسے نکل جائے گی جیسے مکھن میں سے بال۔ کچھ سال پہلے کی بات ہے کہ اٹلی میں ایک پاکستانی نے اپنی گاڑی سے ایک اطالوی نوجوان کو زخمی کر دیا۔ کیس

Read more

علی صد پارہ کی موت اور ہمارے اردگرد بکھرے لاشے

تصدیق وہ واحد عمل ہے جس سے گمان کی موت واقع ہو جاتی ہے۔ گمان امید ہے، حوصلہ ہے، زندگی ہے۔ کل تک ہمیں گمان تھا کہ علی سد پارہ زندہ ہیں، آج تصدیق ہو گئی کہ ایسا نہیں ہے تو اس تصدیق کے ساتھ ہی ہمارا گمان بھی مر گیا ہے۔

خدا جانے ہمالہ کے عاشقوں نے اپنے محبوب کی آغوش میں آخری سانسیں کب لیں۔ کل، پرسوں، ترسوں جانے کب وہ برف کے بن گئے، معلوم نہیں بلندی پر پہلے کسی کی روح نے آسمان کی طرف پرواز کیا ہو گا، جنون کے اس پیشے میں چاندی کا تمغہ کس کے سینے پر سجا ہو گا، ہمیں کیا پتہ آخری بچ جانے والے نے اکیلے کتنی دیر موت کا انتظار کیا ہو گا اور اس جان لیوا اڈیک میں اس کے ذہن میں اپنے بال بچوں کے علاوہ کیا خیالات آئیں ہوں گے؟

Read more

کیا تبدیلی سرکار ملازمین کو دھوکا دے رہی ہے؟

’’ہم آئے تو ائی ایم ایف سے قرضے نہیں لیں گے، کیا آپ کو اچھا لگے گا کہ آپ کا وزیراعظم بھیک مانگتا پھرے، سن لو اے آئی ایم ایف والو! آج کی تاریخ کے بعد اگر کوئی قرضہ پاکستان کو دیا تو ہم (پی ٹی آئی کی پاکستانی حکومت) اس قرضے کی ایک پائی بھی واپس نہیں کریں گے، پٹرول، بجلی اور گیس سستی کریں گے کیونکہ یہ غریبوں کا ایندھن ہیں، اگر نوبت قرض لینے کی آ گئی

Read more

کیا انسانوں کے بجائے بندروں کو ویکسین لگانے سے وبا پر قابو پایا جا سکتا ہے

برازیل میں اس وقت کورونا وائرس کی وجہ سے شرح اموات امریکہ کے بعد دنیا بھر میں سب سے زیادہ ہے۔ تاہم سائنسدانوں کو خدشہ ہے کہ جنوبی امریکہ کے اس ملک میں اس سے بھی زیادہ خطرناک اور مہلک بیماری کے پھوٹ پڑنے کا خطرہ ہے۔

Read more

تو ہے سورج تجھے معلوم کہاں رات کا دکھ

زیرپا جنت تلاشنے کی خاطر شہر اقتدار کی پرپیچ گلیوں سے قریہ ہائے گلاں یعنی پشاور کا قصد کیا۔ فیض آباد کے بس اڈے میں سواریوں کی دھکم پیل سے بچ کر بس ڈرائیور کو زیادہ پیسے کا لالچ دے کر منی بس کی فرنٹ سیٹ پر جلوہ افروز ہوئے ہی تھے کہ چپس پانی بیچنے والوں نے بچی کھچی ذہنی آسودگی کو بھی منتشر کر دیا۔ پھر گداگر ایک ایک کر کے ملتجیانہ نظروں سے طالب بخشیش ہوئے۔ عجب

Read more

چوہتر سالہ گریٹ احتساب سرکس (حصہ پنجم )

اکتوبر انیس سو نوے کے انتخابات کے نتیجے میں نواز شریف پہلی بار وزیرِ اعظم بنے۔جس طرح آج کہا جاتا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ اور عمران حکومت ایک صفحے پر ہیں۔بعینہ نواز شریف اور اسٹیبلشمنٹ کے بارے میں تیس برس پہلے یہی خیال تھا۔اور کیوں نہ ہوتا۔ سیاسی افق پر شریف خاندان انیس سو اناسی میں پنجاب کی سیاسی ایٹلس پر نمودار ہوا۔ تحریکِ استقلال کے سابق رکن نواز شریف  گورنر غلام جیلانی خان کی مارشل لا انتظامیہ میں مشیرِ خزانہ

Read more

کراچی کوئٹہ چمن روڈ پر ڈر کا سفر

پاکستان بھر کے لوگوں کی بلوچستان کے اہم مسئلے کی جانب توجہ مبذول کرانا ضروری ہے۔ ’بلوچستان کو ڈبل روڈ دو‘ کے سلوگن کے تحت کراچی کوئٹہ چمن روڈ پر آئے روز پیش آنے والے حادثات کا سدباب کرنے کیے حکومت کو متوجہ کرنا مقصود ہے۔ لوگوں تک اس خونی سڑک کے بارے میں جو خبریں پہنچ سکی ہیں، اس میں الیکٹرانک میڈیا کا خاص کردار نہیں کیونکہ وہ فی الحال گوادر کے اسٹیڈیم کی پذیرائی میں مشغول ہے، میڈیا

Read more

دو پاکستان: بالکل مختلف

پانچ سال پہلے کی بات ہے جب وجاہت مسعود کی سٹڈی میں بیٹھے ہوئے میں نے اپنے گورنمنٹ کالج لاہور کے زمانے کے ہم جماعت اور اب پروفیسر ڈاکٹر حاجی شیخ محمد اسلم کو فون کیا کہ کل میں تمہارے پاس فیصل آباد پہنچ رہا ہوں۔ اس کے تھوڑی دیر بعد میرے بیٹے نے جو سٹڈی سے باہر اپنی والدہ سے بات کر رہا تھا، مجھے آ کر بتایا کہ ”پاپا، کل ہمیں گزشتہ برس گھر پہ پڑے ڈاکے کے

Read more

سیلف کیتھیٹرائزیشن: ’ڈاکٹر نے ایسا طریقہ بتایا جس سے رفع حاجت پر کنٹرول حاصل ہوا، اب وہیل چیئر پر ہی بھرپور زندگی گزار رہی ہوں‘

محض 14 سال کی عمر میں فہمینہ کو ایک ٹریفک حادثے کے بعد سے اپنی زندگی وہیل چیئر پر گزارنا پڑی۔ لیکن اس کے باوجود انھوں نے بڑی کامیابی سے نہ صرف اعلیٰ تعلیم حاصل کی اور پسند کی شادی کی بلکہ انھیں ایک اچھے ادارے میں نوکری بھی مل گئی۔

Read more

کشمالہ طارق کے قافلے شامل گاڑی کا حادثہ: ’میری تو دنیا لٹ چکی ہے، انیس میرا بازو تھا‘

اسلام آباد کے سری نگر ہائی وے پر حادثے میں ہلاک ہونے والے چار نوجوانوں میں شامل انیس کے والد کہتے ہیں کہ اس حادثے نے ان کا سب کچھ ختم کر دیا ہے۔

Read more

"اسلام آباد حادثے نے مجھ سے میرے سب دوست چھین لیے”

"پورے خاندان کو سنبھالنے والا ایک انیس ہی تھا۔ اب وہ اس دنیا سے چلا گیا تو باقی خاندان کا کیا بنے گا؟” یہ الفاظ ہیں اسلام آباد ٹریفک حادثے میں ہلاک ہونے والے انیس راجپوت کے کزن عثمان قیوم کے جو غم سے نڈھال ہیں۔

انیس راجپوت اپنے دوستوں کے ساتھ انسدادِ منشیات فورس (اے این ایف) میں بھرتی کے لیے انٹرویو دینے اسلام آباد آ رہے تھے کہ سیکٹر جی الیون کے قریب سگنل پر حادثے کا شکار بن گئے۔

خواتین کو ہراسان کیے جانے سے متعلق واقعات کی تحقیقات کے کمشن کی محتسب کشمالہ طارق کی گاڑی نے انیس کی گاڑی کو ٹکر ماری جس کے نتیجے میں چار افراد انیس راجپوت، فاروق احمد، حیدر علی اور ملک عادل ہلاک ہو گئے۔

Read more

ادریس خٹک کی طرف سے فوجی عدالت میں مقدمہ روکنے کی درِخواست خارج

پشاور ہائیکورٹ نے سماجی کارکن ادریس خٹک کے خلاف فوجی عدالت میں مقدمہ روکنے کی درخواست خارج کر دی ہے جبکہ ادریس خٹک کو عدالت کے سامنے پیش کرنے کی استدعا بھی مسترد کر دی ہے۔

Read more

دو واقعات اور سپینوزا کا خدا

گزشتہ سے پچھلے اتوار کی دوپہر تھی۔ بچوں نے کہا بور ہو رہے ہیں، کہیں لانگ ڈرائیو پر چلتے ہیں۔ بالکل ہی اچانک پروگرام بن گیا اور ہم یونہی بلامنزل، بلا ارادہ باہر نکلے۔ چھاؤنی سے ہوتے ہوئے سیدھے شجاع آباد روڈ پر نکل گئے۔ موٹر وے کا انٹرچینج آیا تو گاڑی ایم فائیو یعنی ملتان سکھر موٹر وے پر چڑھا لی۔ پروگرام یہ بنا کہ کسی ریسٹ ایریا پر رکیں گے، دھوپ میں بیٹھ کر کافی وغیرہ پئیں گے۔ موٹروے پر چڑھنے کے پندرہ سولہ کلومیٹر بعد ایک بڑا ریسٹ ایریا آیا مگر بچوں نے کہا کہ یہاں نہیں ذرا لمبی ڈرائیو کرنی ہے۔ قریب ساٹھ کلومیٹر مزید چل کر جلال پور انٹرچینج سے پہلے جو ریسٹ ایریا آیا وہ بہت ہی ویران اور چھوٹا سا تھا۔ بچوں نے کہا یہ تو بورنگ سی جگہ ہے۔ انٹرچینج سے واپس ہوئے اور ڈھلتی سہ پہر میں اسی ملتان سے پندرہ سولہ کلومیٹر دور والے سروس ایریا پر رکے۔

Read more

پولیس اصلاحات کیلئے رابرٹ پیل بن کر سوچیے

یعنی اگر پولیس والے کے پاس بندوق ہے تو جرائم پیش افراد جرم کے ارتکاب کے لیے خود کو رائفل سے مسلح کریں گے اور اگر رائفل ہے پولیس والے کے پاس تو وہ لوگ کلاشنکوف سے مسلح ہوں گے۔ جس سے ناصرف جرائم کی کامیابی کا تناسب بڑھ جاتا ہے بلکہ جانی نقصان بھی زیادہ ہوتا ہے۔ اسی لیے لندن میں زیادہ تر وارداتوں میں چھری، پیپر کٹر یا اینٹ پتھر کا استعمال ہوتا ہے اور قتل کی وارداتیں کسی بھی بڑے شہر کی نسبت بہت کم ہیں۔ پولیس تربیت یافتہ ہے۔ منظم مخبری اور گشت کا نظام ہے جس کی وجہ سے جرائم کا فالو اپ موثر ہے۔

Read more

سورت حادثہ: انڈیا میں ٹرک نے فٹ پاتھ پر سوئے 15 مزدوروں کو کچل دیا، 13 ہلاک

مغربی انڈیا کی ریاست گجرات میں ایک ٹرک کے نیچے آکر کچلے جانے کے بعد دوسرے علاقوں سے مزدوری کی تلاش میں آئے کم از کم 13 مزدور ہلاک ہو گئے ہیں۔ اطلاعات کے مطابق یہ مزدور موٹر وے کے ساتھ ہی فٹ پاتھ پر سو رہے تھے۔

Read more

کیا نفرت کے کورونا کی کوئی ویکسین ہے؟

سبط حسن اپنی کتاب ”پاکستان میں تہذیب کا ارتقاء”’ میں سماجی اقدار کے حوالے سے لکھتے ہیں کہ کسی بھی معاشرے میں روابط و سلوک، اخلاق و عادات، طرز بودوماند، رسم و رواج اور فن و اظہار فن کے رائج معیار معاشرے کی سماجی اقدار کہلاتے ہیں جنہیں نہ تو کسی مجلس شوری میں وضع کیا جاتا اور نہ ہی قانون کے ذریعے نافذکیا جاتا بلکہ اس کے پیچھے صدیوں کی روایات اور جہدوجہد کار فرما ہوتی ہے۔ ان سے انحراف کرنے والے کو قبیلے سے خارج کر دیا جاتا تھا لہٰذا معاشرے کے افراد ان قدروں کی حتی الوسع پابندی کرتے تھے۔ سماج کی بقا کا دار و مدار بڑی حد تک ان قدروں کی پاسداری تھا کیونکہ ان کی پاسداری میں اگر غفلت برتی جائے تو معاشرے کا شیرازہ بکھرنے کا اندیشہ ہوتا ہے۔

Read more

پاکستان ترقی کر سکتا ہے

1990ء کی دہائی ہمارے ملک پر بہت سخت وقت تھا۔ ہم پہ کیا کیا نہ زمانہ آیا…. چار منتخب جمہوری حکومتیں اپنی مدت مکمل نہ کر سکیں۔ تین حکومتوں پر 58 ٹو (بی) کا کلہاڑا چلا۔ ایک حکومت کو جہاز میں بیٹھ کر ہائی جیک کیا گیا۔ فرقہ وارانہ قتل و غارت بے روک ٹوک جاری تھی۔ جہاد کے نام پر تنظیمیں راتوں رات قائم ہوتی تھیں اور سب جانتے تھے کہ کوتوال کس کا دوست ہے۔ آدھا وقت افغانستان

Read more

سٹارم فلومینا: سپین میں گذشتہ پانچ دہائیوں کی شدید ترین برفباری، آدھا ملک ریڈ الرٹ پر

برفانی طوفان ‘فیلومینا’ کے باعث سپین کے کئی علاقے برف کی چادر سے ڈھک گئے ہیں اور حکام نے ملک کے نصف سے زائد حصے کو ریڈ الرٹ پر کر دیا ہے اور وزیر داخلہ فرنانڈو گرانڈے مرلاسکا کا کہنا ہے کہ سپین میں ‘گذشتہ 50 سالوں سے اتنا شدید طوفان نہیں آیا۔’

Read more