اشفاق شناسی

اردو ادب میں طنز و مزاح کی بات ہو یا تحقیق و تنقید کی ڈاکٹر اشفاق احمد ورک کی شخصیت میرے سامنے آ کھڑی ہوتی ہے ان کے قلم کا منفرد لب و لہجہ معاشرے کی نبض پر ہاتھ رکھ کر فوراً مرض بتا دیتا ہے۔ یہ امراض عام ڈاکٹر اور ہسپتالوں سے لاعلاج نظر آتی ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ وہ اپنے لفظوں اور لب و لہجے سے اس مرض کی تشخیص اور علاج بڑے ہی جاندار انداز میں

Read more

گریٹ گیم سے نجات، نئے امکانات کا خواب

ہفتے کے دن تین برس کے وقفے کے بعد اسلام آباد سے لاہور آنا پڑا۔ اپنے آبائی شہر میں ایک رات اور دو دن کے قیام کے دوران قریب ترین عزیزوں کے گھر جانا تھا جو ایک دوسر ے سے کافی فاصلوں پر مقیم ہیں۔اسی باعث خواہش تھی کہ موٹروے چھوڑنے سے قبل گاڑی کی ٹینکی دوبارہ فل کروالی جائے۔وہ پیٹرول پمپ جہاں یہ سوچتے ہوئے رکا 500روپے سے زیادہ کا پیٹرول فروخت کرنے کو مگر آمادہ نہیں تھے۔ایک بے

Read more

یورکین روس تنازع: یوکرین پر روسی حملے کے بعد شہری پناہ گاہوں کی تلاش میں

یوکرین کے دارالحکومت کیئو میں جمعرات کی صبح کا آغاز سائرنوں کی گونج اور دھماکوں کی گھن گرج سے ہوا اور اس افراتفری میں بہت سے شہری محفوظ پناہ گاہوں کی تلاش میں تھے جب کے بہت سے ملک چھوڑ کر جانے کی کوششیں کر رہے تھے۔

Read more

محمد اکرم ڈوگر : اپنی مثال آپ

کمال کا مزاج کہ اگر ایک دفعہ بھی کسی سے مکالمہ ہو جائے تو ملنے والا یہ تاثر لیے بغیر نہ رہ سکے کہ ”بات تو ٹھیک ہے“ یہ الگ بات کہ دیے گئے دلائل، مخالف کے خیالات اور تصورات سے یکسر مختلف ہوں۔ ایسا شاید اس لئے ممکن ہوتا کہ جب بات کی، پوری سچائی سے، ریاکاری کے بغیر، خلوص دل سے اور اس جذبے کے ساتھ کہ مقابل مجھ سے متاثر ہو نہ ہو، اپنا شعور استعمال کرتے

Read more

مشرق یا مغرب، بہتر کون؟ مگر رکیے، بہتر کس حوالے سے؟ نام میں یا کام میں؟

ہم میں سے لوگوں کی اکثریت عام زندگی میں اس طرح کے مکالمے یا بحث سے دوچار ہوتی ہو گی مگر عقل دنگ رہ جانے ولی بات یہ ہے کہ ہماری برادری کے لوگ، ہمارے دین کے لوگ یا سچ پوچھیے تو ہم لوگ ہمیشہ اس مسئلے کی تاک میں رہتے ہیں جس کا نتیجہ یا حل ہم تو کیا ہمارے باپ دادا بھی نہیں نکال سکے لیکن ایک ایسی بحث میں ڈال گئے جس کا شکار ہمارے جیسے لوگ

Read more

مسلمان ممالک ترقی کیوں نہیں کر پاتے

کبھی کبھی مجھے سمجھ نہیں آتی کہ مسلمان ممالک کا مسئلہ آخر ہے کیا؟ انتہائی کوششوں کے باوجود بھی یہ ملک مغربی دنیا سے پیچھے کیوں ہیں؟ ان ملکوں میں ترقی کا وہ ماڈل کیوں نہیں پنپ سکا جو یورپ اور امریکہ میں کامیابی سے رائج ہے؟ حالانکہ یورپی یونین کی طرح مسلمان ملکوں نے بھی اپنا اتحاد بنا رکھا ہے، تیل اور معدنیات کے ذخائر ان کے پاس ہیں، تعلیم پر بھی اب ان کی خاص توجہ ہے، جدیدیت

Read more

دلوں کا کوڑا

دھند ہے۔ سردی ہے اور یخ ہوا بھی لیکن گاڑی موٹروے پر رواں ہے۔ موسم چاہے کیسا بھی ہو۔ چھٹیاں ہر خاندان کے لئے تفریح کا ایک ذریعہ ہے۔ اسی لئے گاڑی میں سوار چاروں مسافر بھی اپنوں سے ملنے اور قدرت کے نظارے دیکھنے چل پڑے ہیں۔ صاحب گاڑی چلانے میں مگن، بچے اپنا کوئی انگریزی گیت سننے میں مشغول اور بیوی دوڑتی بھاگتی سڑک کے ساتھ باہر کے بدلتے مناظر میں گم ہے۔ ساتھ ساتھ شغل، گپ شپ

Read more

یہ ہیں وہ کارکردگی والے وزراء

پہلے تو یہ بتانا ہے کہ وزراء کی کارکردگی جانچنے اور انہیں ایوارڈ دینے کے لئے منتخب کرنے کی ذمہ داری اس ارباب شہزاد کو سونپی گئی جو ایک ٹاک شو میں اس سوال کا جواب بھی نہ دے سکا کہ کارکردگی جانچنے کا پیمانہ کیا تھا؟ یہ وہی ارباب شہزاد ہیں جس نے پشاور کے ایک ادارے کی سربراہی پر انتظامی تجربے سے نابلد ایک بابو ٹائپ افسر کو شدید تحفظات کے باوجود بھی محض اسی لئے گزشتہ ساڑھے

Read more

اب برف باری دیکھنے کہاں جائیں؟ (مکمل کالم)

اگر آپ سیر و سیاحت کے دلدادہ ہیں، پہاڑوں کی برف آپ کو رومان انگیز لگتی ہے، کم وقت میں زیادہ لطف اٹھانا چاہتے ہیں اور میری طرح ایڈونچر کے شائق بھی نہیں یعنی برف باری دیکھنے کے بعد اپنے اہل خانہ کے ساتھ زندہ سلامت گھر واپس آنا چاہتے ہیں تو پھر ان سردیوں میں مالم جبہ سے ہو آئیں۔ جب سے مری کا سانحہ ہوا ہے، ہر بندہ ہی برف باری سے خوفزدہ ہو گیا ہے۔ اور یہ

Read more

سوات موٹر وے، سیبوں کے باغ اور کشمیری

سوات میں مختلف ترقیاتی منصوبوں کے حوالے سے زمینوں کے حصول کے لئے حصول اراضی قانون کا سیکشن فور لگایا گیا ہے۔ خاص طور پر 80 کلومیٹر طویل سوات ایکسپریس وے کی تعمیر کے لئے آراضی حاصل کرنے کی کارروائی جاری ہے جس میں پھلوں کے باغات اور مکانات بھی شامل ہیں۔ مقامی سطح پر اس معاملے میں غم و غصے کا اظہار کیا جا رہا ہے اور اس منصوبے کے خلاف احتجاج بھی کیے گئے ہیں۔ متاثرین کو سالانہ

Read more

حرف صداقت لکھنا

انسانیت نے شاید ہی زمین پر عمراں خان سے بڑا مسخرہ حکمران دیکھا ہو۔ اپنی ناکامیوں پر شرمندہ ہونے اور قوم سے معافی مانگنے کی بجائے عمران خان اپنے وزراء میں کارکردگی کے سرٹیفیکیٹ بانٹ رہے ہیں۔ پوری قوم کل سے سکتے میں ہے کہ آخر کون سی ایسی کارکردگی دکھا دی ہے اس حکومت نے کہ تعریفی اسناد تقسیم ہو رہی ہیں۔ ؟ حقیقت یہ ہے کہ ملک پاکستان اس وقت بحرانوں، ناکامیوں، مایوسیوں اور مشکلات کی دلدل میں

Read more

وزیراعظم برینڈ اور محدود عوامی مسائل

سنا ہے کہ ممدوح مکرم دوبارہ سے عوامی بننے جا رہے ہیں۔ آپ نے اس بات کا انتباہ بہت پہلے کر دیا تھا کہ اگر مجھے نکالا تو میں زیادہ ’خطرے ناک‘ ہو جاؤں گا۔ تازہ خبر یہ ہے کہ موصوف مکرم، وزیراعظم ہاؤس میں رہتے ہوئے زیادہ ’خطرے ناک‘ ہونے جا رہے ہیں۔ کل ایک سینیئر صحافی اس موضوع پر کافی سارے سوالات اٹھا رہے تھے کہ وزیر اعظم صاحب نہ جانے کس کے خلاف سڑکوں پر جا رہے ہیں

Read more

کرناٹک کا ناٹک اور مسکان کا ایمان

کرناٹک میں ہونے والے واقعے کے بے شمار پہلو ہیں مگر سب سے افسوسناک بلکہ اندوہناک اور خوفناک پہلو یہ ہے کہ پاک و ہند کے مسلمانوں کی غالب اکثریت شدید قسم کے احساس کم تری کا شکار ہے۔ ہیرو شپ کے کسی پجاری نے تاسف بھرے لہجے میں کہا تھا کہ کہ ہم کتنے بد قسمت ہیں کہ ہمارے پاس کوئی ہیرو نہیں۔ جہاندیدہ اور سرد و گرم چشیدہ دانشور نے جواب دیا تھا کہ کتنی بد قسمت ہے

Read more

تحریکِ عدم اعتماد مگر کیسے؟

گزرے ہفتے کے دن چند دوستوں کے ہمراہ اسلام آباد سے ندیم افضل صاحب کے گائوں جانے کا اتفاق ہوا۔ موٹروے پر سفر کرتے ہوئے چائے پانی کے لئے کلرکہار رکے۔ سفر جاری رکھنے سے قبل میری دو صحافی ساتھی باتھ روم گئیں تو وہاں سے واپسی کے بعد اپنی ہنسی روک نہیں پارہی تھیں۔ خود پر تھوڑا قابو پانے کے بعد بالآخر انہوں نے رپورٹ کیا کہ ان کے ہمراہ دو اور خواتین بھی باتھ روم میں داخل ہوئی

Read more

’مجرم نے کہا جرم کرنا ٹی وی پر کرائم شوز دیکھ کر سیکھا‘

لندن — ‘کراچی میں رینجرز نے ہم سے رابطہ کیا کہ ہم نے کچھ خطرناک مجرم گرفتار کیے ہیں۔ تفتیش میں جب ان سے پوچھا کہ جرم ایسی مہارت سے کرنا کیسے سیکھا، پڑھے لکھے تو ہو نہیں، نہ تجربہ کار عادی مجرم ہو، تو ملزمان نے بتایا کہ ٹی وی پر کرائم شوز دیکھ دیکھ کر سیکھا۔ لہذٰا رینجرز کی اس شکایت پر پیمرا نے کچھ کرائم شوز پرپابندی لگائی’۔ پاکستان کے سینئیر صحافی ابصارعالم کے بقول، یہ واقعہ

Read more

جی ٹی روڈ کا والی وارث کون ہے؟

چند دن پہلے ایک سماجی تقریب میں شرکت کے لیے لاہور سے جہلم جاناپڑا۔ جی ٹی روڈ پر سفر کرنے کا اتفاق بہت عرصے بعد ہوا تھا۔ جہلم تک موٹروے کا بھی کوئی راستہ موجود نہیں ہے۔ کئی لوگوں نے مشورہ دیا کہ سیالکوٹ موٹروے سے کسی جگہ پر راستہ جہلم کی طرف بھی جاتا ہے۔ پر سمجھ نہ پایا۔ لہٰذا جی ٹی روڈ پر سفر کرنا لازم ٹھہر پڑا۔ اندازہ تھا کہ دو ڈھائی گھنٹے میں جہلم پہنچ جاؤں

Read more

ڈرامہ ” اعتبار ” میں جبری زیادتی اور مردانہ سوچ کی عکاسی

پاکستانی ڈرامہ دیکھے ہوئے زمانے ہوئے لیکن ڈان اخبار پڑھتے ہوئے اچانک ایک تحریر نے توجہ اپنی طرف مبذول کروائی۔ اس تحریر میں سوال اٹھایا گیا تھا اور تنقید کی گئی تھی کہ ہم کب تک جبری زیادتی کا شکار عورت کو ہی اس کا ذمہ دار ٹھہراتے رہیں گے؟ ہم ٹی وی کے ڈرامے ”اعتبار“ کے ایک سین میں ہوتا کچھ یوں ہے کہ ایک امیر لڑکا ایک شادی شدہ لڑکی کی عصمت دری کرنے کی کوشش کرتا ہے۔

Read more

اپوزیشن کے دن گنے جا چکے ہیں

متحدہ اپوزیشن قومی اسمبلی میں کوئی چمتکار دکھا سکتی ہے یا نہیں یہ سوال میڈیا پر ہر روز دہرایا جاتا ہے تاہم اُس کے لیے نواز شریف کو اپنی جماعت یا شاید شہباز شریف پر اعتماد کرنا ہو گا جس کے لیے وہ تیار نہیں۔ ن لیگ کی ساری سیاست مقدمات کے گرد ہی گھوم رہی ہے: پڑھیے عاصمہ شیرازی کا کالم

Read more

فوجی کیپٹن ہونے کا دعویٰ، موٹروے پولیس پر تشدد

موٹروے پولیس کے ایک اہلکار نے تھانہ چمکنی میں درخواست دی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ پشاور ٹول پلازہ کے قریب اپنے آپ کو فوج کا کیپٹن ظاہر کرنے والے شخص کے ساتھیوں نے مار پیٹ کی ہے اور کار سرکار میں مداخلت کی ہے ۔

Read more

نواز کھوکھر نے غلام اسحق کا فون نظر انداز کر کے نواز شریف کا ساتھ دیا

بظاہر دنیا دار لیکن درحقیقت درویش صفت سیاست دان الحاج محمد نواز کھوکھر کو ہم سے جدا ہوئے ایک سال ہو گیا ہے۔ ان کا یوم وفات خاموشی سے گزر گیا عجب اتفاق ہے۔ بطور رکن قومی اسمبلی انہوں نے اپنے آپ کو پارلیمنٹ میں ایک تجربہ کار پارلیمنٹرین ثابت کیا، وہ اپنے حلقہ کے لوگوں کی خوشی غمی میں بھرپور شرکت کرتے تھے۔ 4 نومبر 1990 قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر منتخب ہوئے اور 6 اگست 1993 تک اس

Read more

روداد سفر – فلپائن میں چند دن

مے کدے کے موڑ پر رکتی ہوئی مدتوں کی تشنگی تھی، میں نہ تھا تائیوان جانے کے لیے ہمیں فلپائن جا کر تائیوان کا ویزہ لینا تھا۔ اس کی وجہ یہ تھی کہ ہم نے چائنا، اس پیپلز ریپبلک آف چائنا کو تسلیم کیا تھا، اس لیے ہمارے تائیوان کے ساتھ سفارتی تعلقات نہیں تھے اور نہ ہی ان کی ایمبیسی پاکستان میں موجود تھی۔ ان کا ٹریڈ سینٹر فلپائن میں تھا جو ویزہ ایشو کرتا تھا۔ اسلام آباد ائر

Read more

روداد سفر – اسلام اور غیر مسلموں کی اخلاقیات کے بارے میں سوالات

جو ہم پہ گزری سو گزری مگر شب ہجراں ہمارے اشک تری عاقبت سنوار چلے حضور یار ہوئی دفتر جنوں کی طلب گرہ میں لے کے گریبان کا تار تار چلے ہمارے والد صاحب ہماری تعلیم کے لیے بہت فکر مند تھے اور اس وقت کے سب سے اچھے سکول ایف جی پبلک ہائی سکول انگلش میڈیم میں داخل کروایا اور ساتھ ٹیوشن کے لیے بھی استاد رکھا تھا۔ مجھے یاد ہے میں شاید نویں یا دسویں کلاس میں تھا،

Read more

جے راوی وچ پانی کوئی نہیں

اس کالم کے باقاعدہ قارئین کو اپنا مہربان سمجھتا ہوں اور انہیں دھوکے میں رکھنے کے خیال سے بھی گھن آتی ہے۔ ان کو ابھی تک اپنے تئیں دریافت نہیں ہوا تو کھل کے اعتراف کر رہا ہوں کہ گزشتہ کئی دنوں سے ملکی سیاست کے بارے میں لکھنے کو ہرگز جی نہیں چاہتا۔ رات سونے سے قبل نہایت خلوص سے کوشش کرتا ہوں کہ کوئی اور موضوع مل جائے۔ نئے موضوعات کی تلاش کے لئے مگر کتابیں پڑھنا ہوتی

Read more

شاہدرہ سے شاردہ تک

علم صرف کتابوں کا محتاج نہیں ہوتا، دوسرے بہت سے ذرائع بھی علم کے حصول میں معاون ثابت ہوتے ہیں۔ سیاحت بھی ایک ایسا ذریعہ ہے جس سے آپ دوسری ثقافتوں، خطوں اور زبانوں کے متعلق جانتے ہیں۔ مختلف علوم جیسے فوٹوگرافی اور مصوری وغیرہ کے لیے نئے نئے زاویے آشکار ہوتے ہیں۔ سیاحت آپ کی ذہنی اور جسمانی نشوونما میں بھی اہم کردار ادا کرتی ہے اور مختلف چیلنجز سے نمٹنے کی صلاحیت پیدا کرتی ہے۔ اس کے علاوہ

Read more

ٹریفک حادثات: ذمہ دار کون؟

2008 ء میں امریکہ یاترا کے دوران ایک رات، اپنے دوستوں کے ساتھ مقامی جھیل سے واپسی کے دوران ہمیں سڑک کے بیچوں بیچ چند ہرن خوش خرامیوں میں مشغول دکھائی دیے تو ڈرائیور نے ان سے پچاس میٹر کے فاصلے پر گاڑی روک لی، اسی دوران سامنے سے آنے والی چند گاڑیاں بھی رک چکی تھیں۔ ہم یہ منظر ایک دو منٹ تک دیکھتے رہے لیکن کسی بھی ڈرائیور نے گاڑی کا ہارن بجا کر ان کے آرام میں

Read more

شارک مچھلی کے حملے اور سانحہ مری کے بعد فرق

اب سے ایک سو چھ برس پہلے یعنی 1916 ء کی بات ہے۔ شدید گرمیوں کے دن تھے۔ لوگ امریکہ کی ریاست نیوجرسی کے ساحل پر واقع ایک تفریحی مقام پر اکٹھے تھے۔ لوگ سمندر کی لہروں سے لطف اندوز ہو رہے تھے کہ خطرناک شارک مچھلیوں نے ان پر اچانک حملہ کر دیا۔ شارک یکم جولائی سے بارہ جولائی تک ساحل کنارے لوگوں کا شکار کرتی رہیں۔ ان حملوں میں چار افراد مارے گئے جبکہ ایک زخمی ہوا۔ ان

Read more

عمران خان کی بہن کا ریسکیو آپریشن اور نوید اقبال کی تین بیٹیاں

متوسط طبقے سے تعلق رکھنے والا پولیس انسپکٹر نوید اقبال اپنی تین بیٹیوں، ایک بیٹا، بہن، بھانجا اور بھانجے کے ساتھ مری میں مسلسل اٹھارہ گھنٹے مدد مانگنے کے بعد اب اس دنیا میں نہیں رہا- اس سانحہ میں کل 22 لوگ جاں بحق ہونے- کاربن مونو آکسائیڈ کو جواز بنا کر حکومت اپنی مجرمانہ غفلت پر پردہ نہیں ڈال سکتی- 18 گھنٹے کسی کی بھی جان بچانے کے لئے کافی ہوتے ہیں لیکن حکمرانوں کی بے حسی اور بے

Read more

نمک مت چھڑکیں

میں یہ بات بھلا کیسے بھول سکتا ہوں؟ یہ غالباً آٹھ جولائی دو ہزار انیس ( 08۔ 07۔ 2019 ) کا دن تھا۔ کچھ لوگ چترال میں گھومنے پھرنے گئے ہوئے تھے۔ اچانک موسم خراب ہو گیا۔ وہاں ایک عورت بھی پھنس گئی۔ وہ کوئی عام عورت نہیں تھی، فوری طور پر ایک ہیلی کاپٹر روانہ کر دیا گیا۔ خاتون کو کامیابی سے ریسکیو کر لیا گیا۔ کیا آپ جانتے ہیں کہ وہ عورت کون تھی؟ اس عورت کا نام

Read more

کیا اس قوم کو آسمانی خدا اخلاقی زوال سے بچا سکتا ہے

چودہ اگست والے اہم اور تاریخی دن پر ایک نہتی لڑکی مینار پاکستان کیا لینے گئی تھی اور اکیلی لڑکی کا باہر نکلنے کا کوئی جواز نہیں بنتا؟ موٹروے پر رات کی تاریکی میں ایک خاتون کا ہمراہ دو معصوم بچوں کے اپنی ذاتی گاڑی میں تنہا سفر کرنے کا کیا جواز بنتا ہے؟ شدید برفباری کا الرٹ جاری ہونے کے باوجود اتنی کثیر تعداد میں محض برفباری کے مناظر سے لطف اندوز ہونے کے لئے مری جانے کا کیا

Read more

سفری حماقتیں

میں پچھلے تقریباً تین سال سے ہر ویک اینڈ پر جاب کے سلسلے میں گوجرانوالہ سے لاہور اور اسی طرح لاہور سے گوجرانوالہ سڑکوں کی خاک چھانتی رہی ہو۔ لاہور کی ٹریفک کے برے حالات سے سبھی واقف ہیں لیکن جمعے کی شام اور سوموار کی صبح تو بس صبر کی سبھی حدیں عبور ہو جاتی ہیں۔ گلبرگ سے سٹی اڈا اور کالا شاہ کاکو ٹول پلازہ اکثر ہم دو گھنٹے میں کراس کرتے ہیں اور باقی کے سفر کے

Read more

نمکین وادی کا میٹھا سفر

لاہور سے موٹروے کا سفر للۃ انٹرچینج پر اختتام پذیر ہوا تو کھیوڑہ کی طرف جانے کے لیے ہم نے پنڈ دادن خان کی راہ پکڑی۔ ہمارے بائیں طرف کوہستان نمک کا وسیع سلسلہ پوری شان و شوکت کے ساتھ جلوہ گر تھا۔ ہوا میں ہلکی سی خنکی نومبر کی شروعات کا مژدہ سنا رہی تھی۔ سڑک کی حالت انتہائی ناگفتہ بہ تھی اور کئی جگہوں پر ”آگے پلی ٹوٹی ہوئی ہے“ کے سائن بورڈ سیاحوں کا منہ چڑانے کو

Read more

آدھی رات کو سنسان سڑک پر

آفت زدہ پاکستان کے زنگ لگے حکمران برف کی سفید چادر سے ڈھکے پہاڑ دیکھنے کی حسرت میں جانے والے بچے اب خود سفید چادر اوڑھ کر سو گئے ہیں، بالکل ویسے ہی جیسے ای پی ایس اسکول کے بچے اسکول سے سیدھے جنت چلے گئے تھے۔ اب وہ کبھی برف کی سفید چادر اوڑھے پہاڑوں کو دیکھنے کی تمنا نہیں کر سکتے۔ وہ کبھی سوال نہیں پوچھ سکتے پاپا اتنی برف کیوں پڑتی ہے؟ پاپا یہاں پر برف صاف

Read more

برف باری سے اشک باری تک

سال نو کے آغاز میں ہی سانحہ مری میں 22 کے قریب انسان، جن میں دس بچے بھی شامل تھے، لقمہ اجل بن گئے، اس دل خراش واقعے نے پورے ملک میں رنج و غم کی لہر دوڑا دی کون سی آنکھ ہے جو اس دل دہلا دینے والے حادثے پر اشک بار نہ ہوئی ہو۔ اس جاں کاہ حادثے نے ایک نئی بحث کو جنم دیا۔ قصور کس کا تھا۔ سیاحوں کا، جو بغیر سوچے سمجھے، اور برفانی طوفانی

Read more

برفباری کے دوران موت کا ”رقص“

نصف صدی مری میں برفباری نہیں دیکھی۔ کم و بیش نصف صدی کا واقعہ ہے ایوب خان کا دور حکومت تھا مری میں 7، 8 فٹ تک برفباری ہوئی تو آزاد جموں کشمیر کے دار الحکومت مظفر آباد اور راولپنڈی کا رابطہ منقطع ہو گیا برف پگھلنے تک آمد و رفت بند رہی اس دور میں مری اور گرد و نواح میں برف ہٹانے کے لئے بھاری مشنری تھی اور نہ ہی وسائل۔ لیکن جوں ہی برفباری کا آغاز ہوا

Read more

تئیس لاشیں، مشیت ایزدی کے کھاتے میں ڈال دیں – مکمل کالم

ہم دسمبر کے آخری ہفتے میں مری گئے تھے، خیال تھا کہ برف باری دیکھنے کو مل جائے گی، دو دن مری میں رہے پر برف باری نہ ہوئی۔ نتھیا گلی بھی گئے پر وہاں بھی دھوپ نے ہی استقبال کیا۔ بالآخر مایوس ہو کر واپسی کا راستہ لیا۔ جونہی موٹر وے پر پہنچے تو بارش شروع ہو گئی، فون دیکھا تو ایک دوست نے مری سے برف باری کی ویڈیو بھیجی تھی اور ساتھ پیغام لکھا تھا کہ آپ

Read more

ریپ یا ریپ کا ڈرامہ؟

سال 2022 کے آغاز میں گذشتہ سال کے جنسی زیادتی کے واقعات کو دیکھا جائے۔ تو ریپ کیسز کی شرح میں اضافہ ہی ہوا۔ سندھ اور پنجاب میں گذشتہ سال ہونے والے زیادتی کیسز پر ہی نظر ڈالی جائے، تو ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان کی رپورٹ کے مطابق گذشتہ سال صرف جنوری سے اگست تک سندھ میں 78 ریپ اور 34 گینگ ریپ جبکہ پنجاب میں 443 ریپ اور 130 گینگ کیسز رپورٹ ہوئے۔ جنسی زیادتی کا شکار خواتین

Read more

جلال چانڈیو: مقبول عوامی گلوکار جن کی دستیابی یقینی بنا کر شادی کی تاریخ طے کی جاتی

جلال چانڈیو کے عروج کے دور میں اُن کی مقبولیت کا یہ عالم تھا کہ سندھ کے دیہی گھرانوں میں اُن کی دستیابی دیکھ کر بچوں کی شادی کی تاریخ طے کی جاتی تاکہ جلال ان کی شادی کی تقریب میں اپنی پرفارمنس دے سکیں۔

Read more

نواز اور شہباز! خدا کے لیے اب آ بھی جاؤ

آپ پوری دنیا کے کسی بھی ملک چلے جائیں تو وہاں پر عوام کی ترجیحی بنیادوں پر مدد کرنے والی حکومتوں کے خلاف مختلف طرز کی جھوٹی اور من گھڑت کہانیاں سننے کو ملے گی۔ یہ کہانیاں وقتی طور پر سوشل میڈیا و پرنٹ میڈیا کے ذریعے عوام میں پھیلائی جاتی ہیں تاکہ عوام مسلسل منفی تاثرات کو پڑھ کر اس شخص سے نفرت کرنا شروع ہو جائے۔ یہ کہانیاں بعض اوقات خود بخود ہی جھوٹی ثابت ہو جاتی ہیں

Read more

برف زار جن کا مد فن بن گیا

ملکۂ کہسار مری پر مرگ طاری ہے، سیاح جو مری کی سیاحت کے لیے گئے تھے موت کے ابدی سفر پر روانہ ہو گئے ہیں۔ مری کا برف زار دکھ درد کا سنسار بن چکا ہے۔ معصوم بچے، جوان، ادھیڑ عمر خواتین و مردوں کی آنکھیں حکومت اور ریاستی اداروں کی راہ تکتے تکتے پتھرا چکی ہیں مگر تبدیلی سرکار اڑتالیس گھنٹے میں ایک لاکھ سے زائد گاڑیوں کے داخلے کو عوامی خوشحالی کا جواز قرار دے رہی ہے۔ وزیر

Read more

مری میں پھنسی گاڑیوں میں ہونے والی اموات: کاربن مونو آکسائیڈ زہر کیا ہے؟

پاکستان کے سیاحتی مقام مری میں ہونے والی ہلاکتوں کی وجہ ہائپوتھرمیا یعنی شدید ٹھنڈک تھی، یا یہ کاربن مونو آکسائیڈ کے سبب دم گھٹنے سے ہوئيں، یہ باتیں طبی جانچ کے بعد حکام ہی بتا سکتے ہیں لیکن ایک بات قابل ذکر ہے کہ موٹر گاڑیوں میں دم گھٹنے یا کاربن مونو آکسائیڈ (سی او) میں سانس لینے سے دنیا بھر میں اموات واقع ہوتی ہیں۔

Read more

مری کی برفباری میں پھنسے سیاح: ’کچھ گاڑیوں پر دستک دے رہے ہیں تو وہاں سے کوئی جواب نہیں ملتا‘

مری میں شدید برفباری کے بعد سڑکوں پر درخت اور بجلی کے کھمبے گرے ہوئے ہیں اور لوگ جگہ جگہ کھڑی گاڑیوں کے شیشوں پر دستک دے کر ان کی خیریت پوچھنے کی کوشش کر رہے ہیں اور جب جواب نہیں ملتا تو پھر گاڑیوں کو کھول کر اندر موجود افراد کو طبی امداد دینے کی کوشش کی جا رہی ہے۔

Read more

ہکلہ سے ڈی آئی خان تک ایم 14 موٹروے کے آغاز سے ملک کے مغربی علاقوں کو کیا فائدہ ہو گا؟

ہکلہ سے ڈیرہ اسماعیل خان ایم 14 موٹر وے پر اس وقت روزانہ 17 ہزار چھوٹی بڑی اورمسافر گاڑیاں سفر کر رہی ہیں۔ جس پر سالانہ چھ فیصد اضافہ متوقع ہے۔ روڈ کی تعمیر سے آٹھ ہزار لوگوں کو روزگار کے مواقع ملے ہیں جبکہ روڈ کی تعمیر کے بعد نئی معاشی سرگرمیوں کے مواقع پیدا ہوں گی۔

Read more

ایک تجربہ مل بیٹھنے کا بھی کر لیں

آزمائش بھی ایک نعمت ہے۔ اس کے نتیجے میں انسان کی تخلیقی صلاحیتیں بیدار ہوتی ہیں اور وہ کوئی نہ کوئی نیا کام کر گزرتا ہے۔ کوئی ایسا نیا اور اچھا کام جو انسانیت کی فلاح کا باعث بنے۔ ایک ایسا ہی تجربہ لاہور میں ہوا ہے۔ وسطی پنجاب کی دھند نے زندگی مشکل بنا دی ہے۔ عمر فاروق میرے عزیز بھی ہیں اور دوست بھی۔ نان شبینہ کے لیے سرکار کی ملازمت کرتے ہیں۔ روحانی احتیاج قبلہ صوفی صاحب

Read more

خیبر پختونخوا میں 16 لاکھ 53 ہزار گھوسٹ ہیلتھ کارڈز کا انکشاف

وزیراعظم عمران خان نے فرمایا ہے کہ اب ہسپتال نہیں بنیں گے بلکہ ہیلتھ کارڈ بٹے گا، اسے عوام کے لئے خوشخبری جانیں یا پھر بد خبری پہ محمول کریں۔ کیونکہ عمران خان نے وزارت عظمیٰ کا منصب سنبھالنے سے اب تک جو بھی فرمایا بظاہر تو خوش نما تھا لیکن اس کی تعبیر ہمیشہ الٹی نکلی، اگر ان کے اسی اعلان کو دیکھا جائے تو قبل ازیں عمران خان سابق حکومتوں پر دھواں دار تنقید کر چکے ہیں کہ

Read more

ہم کرپشن کے سوال پر آئیڈیلزم کا شکار ہیں

امریکہ میں 2021 میں اب تک 638 فائرنگ کے واقعات ہو چکے ہیں جس میں 34 فائرنگ کے واقعات اسکولوں میں ہوئے ہیں۔ امریکی اپنے بچوں اور جانوروں کے معاملے میں بہت حساس واقع ہوئے ہیں اور ہر طرح سے ان کا خیال رکھنے کی کوشش کرتے ہیں۔ لیکن کیا وجہ ہے کہ اب تک خود کار ہتھیاروں پر پابندی نہیں لگا سکے جو ان کے بچوں کا قتل عام کر رہی ہے؟ وجہ اعلی درجے پر کرپشن ہے۔ نیشنل

Read more

چوہدری نثار علی خان کا سیاسی مستقبل

سیاسی حلقوں کا پسندیدہ موضوع گفتگو ”نواز شریف کی اسٹیبلشمنٹ سے ڈیل“ ہے۔ ہی لیکن ہر سیاسی بیٹھک میں چوہدری نثار علی خان کے ”سیاسی مستقبل“ بارے جس فکر مندی کا اظہار کیا جاتا ہے شاید خود چوہدری نثار علی خان کو اس کی اتنی فکر نہ ہو۔ چوہدری نثار علی خان نے پچھلے ساڑھے تین سال سے ”چپ“ کا طویل روزہ رکھا ہوا وہ عصر کے وقت روزہ توڑنا نہیں چاہتے غروب آفتاب کا انتظار کر رہے ہیں لیکن

Read more

جنرل صاحب! میں الیکشن ہار رہا ہوں

جنرل صاحب! میری مدد کریں، میں الیکشن ہار رہا ہوں۔ یہ وہ قیمتی الفاظ تھے جو موجودہ وزیراعظم جناب عمران خان صاحب نے اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کے دوران اپنے مخالفین کے لیے روتے ہوئے استعمال کیے تھے۔ اس وقت عمران خان کی نام نہاد ترجمانوں کی فوج، ان کی کابینہ کے وزراء اور حکمران جماعت کے سوشل میڈیا کے ممبران بطور طنز یہ جملہ اپوزیشن جماعتوں کے خلاف استعمال کرتے اور ان کا مذاق اڑاتے نہیں

Read more

سموگ اور سگریٹ

لاہور ملتان موٹر وے پر گزشتہ ماہ سفر کے دوران میں دیکھ رہا تھا، دونوں اطراف جگہ جگہ آگ لگی ہوئی تھی۔ یہ کوئی حادثاتی آگ نہیں تھی جو کسی گھر، دکان، بلڈنگ یا فیکٹری کو لگ جاتی ہے بلکہ یہ آگ کسان اپنی فصلوں کی کٹائی کے بعد باقی ماندہ بھوسے کو لگا دیتے ہیں۔ سموگ آج خاص طور پنجاب کا بڑا مسئلہ بن چکی ہے۔ ہم اس بات پر ہلکان ہو رہے ہیں کہ لاہور دنیا کا سب

Read more

نواز شریف اور چوہدری نثار علی خان کے درمیان اختلافات کا ”پس منظر“

پاکستان مسلم لیگ (ن) کے قائد محمد نواز شریف اور سابق وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان کے درمیان اختلافات کا آغاز کب ہوا اس بارے میں کوئی بات حتمی طور نہیں کہی جا سکتی 34 سالہ ”دوستی“ میں میاں نواز شریف اور چوہدری نثار علی خان کے درمیان کئی بار اونچ نیچ آئی لیکن دونوں کے درمیان دوستی قائم رہی لیکن 5 سال قبل دونوں کے درمیان کیا ہوا کہ نہ صرف ”سپیکنگ ٹرمز“ ختم ہو گئے بلکہ دونوں

Read more

وقت کرتا ہے پرورش برسوں

وہ ایک یونیورسٹی کی ذہین طالبہ کے ساتھ بیٹھی تھی۔ جس کا تعلق پنجاب کے ایک گاؤں سے تھا۔ موسم، مزاج، انسانی رویے، باہمی دلچسپیاں، پڑھائی وغیرہ وغیرہ جب سب پر بات ہو چکی۔ تب اس نے اس سے پوچھا کہ تم جب اپنے گھر سے باہر نکل کے گلیوں سے گزر کر مرکزی شاہراہ تک آتی ہو۔ اور وہاں سے کسی رکشے پر سوار اپنی منزل پر پہنچتی ہو۔ تو اس سارے وقت میں تمہاری آنکھوں کو دیکھنے میں

Read more

مرنا تو پڑے گا بھئی

  نعرہ لگ چکا ہے، اعلان ہو چکا ہے، لوگ نکل پڑے ہیں، پیچھے ہٹ جاؤ، بیچ بچاؤ بے سود ہے، اب کچھ نہیں ہو سکتا، اف۔ کبھی جون کا مصرعہ ’سب کو سبھی سے خطرہ ہے‘ یاد آتا ہے اور کبھی عرفان خان کا ڈائیلاگ ’مرنا تو پڑے گا بھئی‘ پتہ نہیں سیالکوٹ کے ہجوم بلاخیز میں کوئی ’ترکھاناں دا منڈا‘ تھا یا نہیں، کون ’گلاں کردا رہیا‘ اور ’کون بازی لے گیا‘ کون کیس لڑے گا، اور کون

Read more

فیصل آباد: دیتے ہیں دھوکا یہ بازی گر کھلا

”ڈاکٹر طاہرہ، مجھے اس وڈیو میں کچھ گڑبڑ لگتی ہے، بات وہ نہیں ہے جو وڈیو ظاہر کرتی ہے“ ”کیا مطلب؟“ ہم نے پوچھا، ” غور سے دیکھیے صرف ایک سیکنڈ کا منظر ہے کہ ایک عورت شور مچا رہی ہے اور دوسری چادر لئے گھوم رہی ہے۔ یک لخت بڑی چھوٹی کی طرف گھومتی ہے اور اس کی چادر اتار کر پھینک دیتی ہے۔ کیا آپ نے سوچا کہ اس نے چھوٹی کی چادر کیوں اتاری؟“ ”میرا خیال ہے

Read more

پاکستان میں 50 روز

پاکستان میں 50 روز گزارنے کے بعد رواں ہفتے ہماری امریکہ واپسی ہو گئی ہے۔ سیالکوٹ انٹرنیشنل ائرپورٹ سے امارات کی براستہ دوبئی، نیویارک کے لیے ایک طویل اور تھکا دینے والی ساڑھے اکیس گھنٹوں پر محیط پرواز کے بعد جب نیویارک کے جان۔ ایف۔ کینیڈی (JFK) ائرپورٹ سے باہر نکلے، تو نیویارک کی ان دنوں چلنے والی روایتی یخ بستہ ہواؤں نے پرتپاک استقبال کیا۔ نیویارک کے ’جے۔ ایف۔ کے‘ ائرپورٹ کے ٹرمینل 4 سے ہمارا ”رومانس“ بھی کوئی

Read more

بدعنوانی کے خاتمے کا نعرہ بھی پسپا ہوا

اگر موجودہ حکومت کے منشور کو ایک فقرے میں بیان کیا جائے تو کہا جا سکتا ہے کہ ”بدعنوانی کا خاتمہ“ ۔ بدعنوانی کے خاتمے کا پرچار اور اس پر عمل کی صورتحال شرمساری کے سوا کچھ بھی نہیں۔ ”Say No to Corruption“ کا ڈھنڈورا ایک بے ضمیر آواز بن کر رہ گیا ہے۔ بدعنوانی کی جو داستانیں آئے دن سامنے آ رہی ہیں انتہائی تشویشناک ہیں۔ بدعنوانی کے خاتمے کے لئے اخلاقی قوت اور باکردار جرات مند قیادت کی

Read more

سٹاکر ویئر: آپ اپنے فون میں موجود جاسوسی کے سافٹ ویئر کو کیسے پکڑ سکتے ہیں؟

ان ایپس کو اکثر یہ کہہ کر فروخت کیا جاتا ہے کہ یہ ان والدین کے لیے ہیں جو اپنے بچے کی حرکات و سکنات اور پیغامات کی نگرانی کرنا چاہتے ہیں مگر بعض لوگ انھیں اپنے پارٹنر پر جاسوسی کے لیے استعمال کرنے لگتے ہیں۔

Read more

غلطی ہمیشہ عورت کی کیوں ہوتی ہے؟

پہلے موٹر وے کیس سامنے آیا، پھر نور مقدم اور اب مینار پاکستان۔ تینوں میں یہی بتایا گیا کہ غلطی عورت ہی کی تھی۔ وہ وہاں گئی کیوں تھی۔ وہ کسی محرم کو ساتھ لیے بغیر گھر سے کیوں نکلی تھی۔ بعض خواتین بھی بتاتی ہیں کہ ہم تو ہمیشہ جاتے ہیں ہمارے ساتھ تو ایسا کبھی کسی نے نہیں کیا۔ جن کے ساتھ یہ ہوا وہ بھی اسی اعتماد میں ماری گئی ہوں گی کہ ہمارے ساتھ تو ایسا کبھی کسی نے نہیں کیا۔

Read more

صحتمند معاشرہ کے صحتمند افراد

حماد ایک ہونہار 19 سالہ نوجوان ہے۔ اس سے ہمدردی جتاتے جب اس سے اس کے دل کے احوال پوچھے تو آنکھوں سے آنسوؤں کا بند ٹوٹ کر بہہ چلا۔ چیٹ باکس میں اس نے لکھا کہ ”جب بھی اس کے بارے میں سوچتا ہوں تو دل چاہتا ہے کہ خودکشی کرلوں۔ میری کام کرنے کی صلاحیت سلب ہو کر رہ گئی ہے۔“ جب اس کو کریدا تو پتہ چلا کہ والدین نے تو کچھ عرصہ پہلے ہی اپنے جوڑ

Read more

قندھار: غزنی اور ہرات کے بعد طالبان کا افغانستان کے دوسرے سب سے بڑے شہر پر بھی قبضہ

طالبان نے افغانستان میں اپنی پیش قدمی کے دوران ملک کے دوسرے سب سے بڑے شہر قندھار پر قبضے کا دعویٰ کیا ہے۔ افغان فوج سے جاری لڑائی میں اسے مسلح جنگجوؤں کی بڑی فتح قرار دیا جا رہا ہے۔

Read more

شہزاد اکبر سے ان کا عقیدہ کیوں نہ پوچھا جائے؟

اس ملک کو سب سے زیادہ نقصان تو قائداعظم محمد علی جناح نے پہنچایا ہے۔ ان کی بدنام زمانہ تقریر جو انہوں نے پاکستان بننے سے چند دن قبل یعنی گیارہ اگست کو آئین ساز اسمبلی کے اجلاس میں کی تھی، بہت نقصان دہ تھی۔ اس تقریر نے دو قومی نظریہ، جماعت اسلامی اور نوائے وقت کو بہت پریشان کیا۔ یہ تقریر ریکارڈ پر لانے کے قابل ہی نہ تھی۔ جماعت اسلامی اور نوائے وقت نے جذبہ حب الوطنی سے

Read more

می لارڈ! یہ بچی چڑیل ہے

سترہویں صدی میں سپین کے ایک گاؤں یانکی میں ایک بارہ سال کی لڑکی اس وقت کی مذہبی عدالت انکویزن کورٹ میں پیش ہوئی۔ اس بچی کا نام اربیکا تھا۔ اس بارہ سال کی بچی نے اس عدالت میں یہ بیان دیا کہ ایک خاتون انہیں دوسری عورتوں کے ساتھ ایک خفیہ میٹنگ میں لے کر گئی۔ اور اس اجلاس میں ان سب عورتوں اور اس بچی کی ملاقات شیطان سے کرائی گئی۔ اس بچی کو اس شیطان کا حلیہ بھی بخوبی یاد تھا۔ اس نے بیان دیا کہ شیطان کے تین سینگ اور ایک دم بھی تھی۔

Read more

منکر نکیر۔ ایک باغی کی ڈائری

عبید نے اپنی کتاب کا انتساب خود کو پہچاننے کی کوشش میں سرگرداں ہر انسان کے نام کیا ہے۔ اس کے بعد وہ کہتا ہے ”اگر کوئی شخص مجھے نہ جانے اور نہ پہچانے تو مجھے کوئی دکھ نہیں لیکن اگر میں خود کو نہ جان سکوں اور خود کو ہی نہ پہچان سکوں تو مجھے بہت افسوس ہو گا۔“

کچھ عرصہ پہلے سوشل میڈیا پر ایک ایرانی شاعرہ کی نظم کا ترجمہ وائرل ہوا تھا۔ عبید نے اپنی کتاب کا آغاز اسی نظم سے کیا ہے بقول اس کے ’سعودی عرب کے بارے میں سچی مگر اختلافی بات کرو تو قانون کی دفعہ 302 لگتی ہے، پاکستان پر بات کرو تو آرٹیکل 6 لگتا ہے۔ ایران کی بات کرو تو فوراً یزید سے مناسبت جوڑ دی جاتی ہے۔ مگر کیا کریں۔ جو لوگ مذہب میں حل ڈھونڈتے ہیں، ان کو جواب تو دینا ہی پڑتا ہے کیونکہ یہ ہمارے بچوں کے مستقبل کا معاملہ ہے۔

Read more

رحیم یار خان مندر پر حملے میں پولیس نے تماشا دیکھنے کے سوا کچھ نہیں کیا: سپریم کورٹ

اسلام آباد — سپریم کورٹ آف پاکستان نے رحیم یار خان کے علاقے بھونگ میں مندر پر حملے کے ملزمان کو فوری گرفتار کرنے حکم دیا ہے۔

عدالت نےحملے پر اکسانے والوں کے خلاف کارروائی اور مندر کی بحالی کے اخراجات ملزمان سے ہر صورت وصول کرنے کے بھی احکامات دیے ہیں۔

Read more

سانحہ بھونگ اور جہالت کا جن

سندھ پنجاب بارڈر کا آخری پنجابی ضلع رحیم یارخان ہے۔ جس کی تحصیل صادق آباد کا سرحدی نواحی علاقہ بھونگ کہلاتا ہے۔ بھونگ تحصیل ہیڈ کواٹر سے 26 کلو میٹر کی مسافت پر واقع ہے۔ جس کی وجہ شہرت یہاں کی بین الاقوامی تاریخی مسجد رئیس غازی خان ہے۔ جو منفرد طرز تعمیر میں اپنا ثانی نہیں رکھتی۔ مسجد کی تعمیر و مرمت ہمہ وقت جاری رہتی ہے۔

Read more

رحیم یار خان: بھونگ مندر پر حملے کی ابتدائی رپورٹ جاری، چیف جسٹس کا نوٹس

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کے علاقے بھونگ شریف میں مندر پر حملے اور توڑ پھوڑ کے واقعے کا نوٹس لیتے ہوئے متعلقہ حکام سے رپورٹ طلب کر لی ہے۔

چیف جسٹس نے چیف سیکریٹری پنجاب اور انسپکٹر جنرل پنجاب پولیس کو چھ اگست کو سپریم کورٹ میں طلب کر لیا ہے جہاں اس معاملے پر سماعت ہو گی۔

Read more

خواتین کا جنسی استحصال

مملکت پاکستان اسلام کے نام پر حاصل کیا جانے والا وطن ہے جس میں خواتین کو مردوں کے ساتھ تمام حقوق فراہم کیے گئے ہیں۔ ان کے لئے تعلیمی مدارس، دنیاوی تعلیم کی درسگاہیں موجود ہیں جن میں ان کو باوقار طریقے سے تعلیم دی جاتی ہے۔ کیوں کہ خواتین معاشرے کا اہم جزو ہیں۔ یہ کبھی ماں کے روپ میں کبھی بہن اور بیٹی کے روپ میں موجود نظر آتی ہے۔ فی زمانہ خواتین ہر میدان میں مردوں کے

Read more

مجھے کرپشن سے پیار ہے!

کس کس بہانے سے راستے سے نہ روکے گئے تھے؟ صرف ایک مثال عرض کرتا ہوں۔ کسی بھی نیٹ روک کا سو روپے کا ایزی لوڈ کرنے پر پچھتر روپے ملتے تھے۔ وقت بدلا، نواز حکومت آئی اور سو روپے پر اٹھاسی روپے ملنے لگے۔ ٹیلی کمیونیکیشن کمپنیوں سے حاصل ہونے والا ٹیکس بھی کسی ملک کے ذرائع آمدن میں سے ایک اہم ذریعہ ہے۔ انہی دنوں طاقت وروں کی نواز حکومت سے بگڑ گئی۔ حکومت کو گرانے کے لیے

Read more

موٹروے انتظامیہ کہاں ہے؟

مجھے تقریباً ہر دوسرے ہفتے موٹروے کا سفر کرنا ہوتا ہے ’کبھی آبائی شہر ماں کی قدم بوسی کے لیے حاضری دینی ہوتی ہے اور کبھی مشاعروں اور تقریبات کے سلسلے میں کسی نہ کسی دوست کا بلاوا آ جاتا ہے اور یوں شہر سے باہر جانا پڑتا ہے۔ میری ہمیشہ کوشش ہوتی ہے کہ موٹروے کا ہی راستہ اختیار کیا جائے تاکہ سفر آسانی سے اور پرسکون کٹ سکے۔ اس دفعہ منڈی بہاؤ الدین کے لیے لاہور سے نکلا تو گاڑی کی موٹر نے ”سکھیکی ریسٹ ایریا“ کے پاس جواب دے دیا اور یوں گاڑی کا پنکھا بند ہو جانے سے گاڑی ہیٹ کر گئی۔

Read more

اور سر اچھلتے ہیں

کل شام میں یونہی خالی بیٹھی بے ترتیب سی سوچوں میں غلطاں تھی۔ میرے موبائل فون کی گھنٹی مسلسل بجے جا رہی تھی۔ میں چونکی فون اٹھایا تو اسلام آباد سے روٹری کلب کے چیئر مین ڈاکٹر ملک اشرف حمید صاحب کا فون تھا۔ ان سے ہمارا بہت دیرینہ تعلق ہے۔ وہ ایک ہمدرد اور نیک دل انسان ہیں۔ فلاح و بہبود کے بہت سے کاموں میں خود کو ہمہ وقت مصروف رکھتے ہیں۔ اس دن بھی اسی سلسلے میں

Read more

کیا ریپ کے واقعات کے خلاف آواز اٹھانے والی خواتین فیمنسٹ فسطائی ہیں؟

بھائی لوگوں کا فرمانا ہے کہ حقوق نسواں پر بات کرنے والی بیبیاں انتہا پسند ہیں۔ اور فیمینزم (مجھے تو ہتا بھی نہیں کہ یہ ہے کیا) دراصل عورتوں کی فسطائیت ہے۔ اور خواتین اور بچوں کے خلاف جرائم میں ملوث مردوں کے خلاف بات کرنا تمام مردوں کے خلاف تعصب ہے۔ یعنی کہ اگر میں موٹروے ریپ کیس، نور مقدم کے سر کاٹ دیے جانے، قرۃ العین کے اس کے خاوند کے ہاتھوں سر میں ڈنڈے کھا کھا کے مر جانے، چھوٹی چھوٹی بچیوں اور بچوں کی ساتھ درندگی کے بعد مسخ شدہ لاشیں ملنے، بکریوں بلیوں گدھیوں، مرغیوں غرض ہر وہ جانور جس پر کچھ مرد نما انسانوں نے حیوانیت دکھائی، جہیز کی بے جا مانگ اور لعنت، پھول جیسے چہروں پر تیزاب پھینکے جانے، غیرت کے نام پر قتل، روز سامنے آنے والے ریپ کیسز، گھریلو تشدد اور آزادانہ حق رائے دہی و حق وراثت پر آواز اٹھاؤں اور حوالہ دوں قرآن حدیث، قانون اور مہذب معاشرت اقدار کا تو میں ایک متعصب اور انتہا پسند وومن فسطائی ہوں۔

Read more

افغانستان سے امریکی فوج کا انخلا: چین اور طالبان کیوں قریب آ رہے ہیں؟

افغانستان سے امریکہ کا انخلا شروع ہونے کے بعد سے چین اور طالبان کے تعلقات میں گرم جوشی بڑھتی جا رہی ہے اور بدھ کو طالبان کی اعلیٰ قیادت نے چین کا دورہ کیا ہے۔

چین کے شمالی شہر تیانجن میں وزیر خارجہ وینگ یئ نے طالبان کے سیاسی سربراہ ملا عبدالغنی برادر سے ملاقات کی جس میں انہوں نے طالبان پر چین مخالف مشرقی ترکستان اسلامی تحریک (ای ٹی آئی ایم) سمیت تمام دہشت گردوں کے ساتھ ہر قسم کے تعلقات ختم کر نے پر زور دیا۔

Read more

نور مقدم کے اصل قاتل: وہ لوگ جنہوں نے تشدد کے خلاف قانون پاس نہیں ہونے دیا

نور مقدم پر ہونے والے بہیمانہ ظلم اور خوفناک قتل کے ذمے دار وہ مولوی ہیں جنھوں نے آج تک خواتین کے خلاف گھریلو تشدد کے بل کو پاس نہیں ہونے دیا۔ اس قتل کے ذمے دار وہ سیاستدان ہیں جنھوں نے گھریلو تشدد کے خلاف بل کو ووٹ آؤٹ کیا۔ اس قتل کا ذمے دار صرف ظاہر جعفر نہیں بلکہ وہ مشیر، وزیر اور اسپیکر اسمبلی ہیں جنھوں نے یہ بل پاس کرنے کی بجائے اسلامی نظریاتی کونسل میں

Read more

اشتہاریوں کے ریوڑ

میری کوشش ہوتی ہے کہ سویرے سویرے جہاں قومی اخبارات کی عرق ریزی کروں، وہاں تھل بالخصوص لیہ، بھکر، جھنگ اور میانوالی کے مقامی اخبارات کی بھی زیارت کروں۔ میرے خیال میں قومی اخبارات میں دوردراز علاقوں کی سکینڈلز اور دیگر ایشوز پر خبریں نہ ہونے کے برابر ہوتی ہیں اور اگر ہوتی ہیں تو اتنی نمایاں جگہ نہیں ہوتی ہیں، یوں پسماندہ علاقوں کے ایشوز دب کر رہ جاتے ہیں۔ اس لیے ہمارے جیسے صحافیوں مقامی اخبارات کی اہمیت

Read more

ہمارے ’بے نور معاشرے‘ کی کہانی

چار دہائیوں سے زائد عرصہ گزر چکا ہے لیکن میری یادداشت آج بھی ان مناظر سے فرار حاصل نہیں کر سکی۔ لاڑکانہ میں میرے گھر کی دہلیز پر میرے خاندان کے ساتھ کام کرنے والا لڑکا خون آلود کپڑوں میں دھاڑیں مار مارکر رو رہا تھا۔

ہم اسے مشتاق بھائی کہہ کر پکارتے تھے۔ ساتھ ہی اس کی چھوٹی بہن سہمی ہوئی بیٹھی تھی، میری نانی اور میری والدہ انہیں دلاسے دے رہی تھیں۔ شام کو مجھے خاندان کی خواتین کے باتوں سے کچھ اندازہ ہوا۔

Read more

کھوتا پلی پر اجنبی

تنہا سفر کرنا ہمارے لیے کبھی کوئی ایسا خوشگوار کام نہیں رہا۔ کوشش یہی ہوتی ہے کہ سفر کے آغاز میں ہی سوجائیں اور آنکھ کھلے تو منزل مراد شاد باد آچکی ہو۔ سفر کی نیند بھی بہرحال خواب میں کروڑ پتی ہونے والا حساب ہے ؛آنکھ کھلنے پر بندہ وہی کا وہی اور وہیں کا وہیں ہوتا ہے۔ خیر۔ آج ہم آپ کو ایک حالیہ سفر کا قصّہ سنانے جارہے ہیں۔ فیصل آباد سے ایشیا کے صاف اور خوبصورت

Read more

بابو سر ٹاپ سے خنجراب پاس تک

موٹر وے لاہور سے براستہ ہزارہ موٹر وے آپ نیشنل ہائی وے پندرہ پر سفر کرتے مانسہرہ سے بالاکوٹ، کیوائی، کاغان اور ناران سے گزرتے ہوئے، جھیلوں، آبشاروں اور جھرنوں کے درمیان دریائے کنہار کے کنارے سفر کرتے مانسہرہ سے بابو سر ٹاپ تک کوئی سو میل کا سفر کر کے ”بابو سر ٹاپ“ تک پہنچتے ہیں۔ بابو سر ٹاپ کوئی 13700 فٹ کی بلندی پر واقع ہے اور وادی کاغان کا سڑک سے مربوط بلند ترین مقام ہے۔ یہ

Read more

ڈی جی خان حادثہ: لالچ، نا اہلی، بے حسی کی داستان

پاکستان میں بدقسمتی سے ہر تہوار پر کوئی نہ کوئی ایسا حادثہ ہوجاتا ہے جو فضاء کو سوگوار کر جاتا ہے ۔ ایسا ہی ڈیرہ غازی خان واقعہ ہے جس میں سیالکوٹ سے عید منانے کے لئے واپس جانے والے مزدور لقمہ اجل بنے۔ اگر دیکھا جائے تو اس دفعہ حکومت کی جانب سے عیدالاضحی پر تین بے ڈھنگی ناقابل فہم چھٹیاں دی گئیں۔ ایک ایسے وقت میں کہ جب ذرائع مواصلات پر کوئی کام نہیں کیا گیا، ریلوے تباہ حال ہے، سڑکوں کی حالت خستہ حال ہے اور 70 فیصد آبادی کی نقل و حرکت کے لئے استعمال ہونے والی بسوں کی نہ چیکنگ کی جاتی ہے اور نہ ہی ڈرائیورز کی ٹریننگ تو ایسے میں اس قسم کی چھٹیوں میں حادثات ناگزیر ہو جاتے ہیں۔

Read more

پاکستان اور سویٹزرلینڈ کی سیاحت کا موازنہ (مکمل کالم)

مجھے ایڈونچر کا کوئی شوق نہیں اور سفر کے دوران تو بالکل نہیں۔ میں آرام دہ سفر کا قائل ہوں۔ بیاباں میں خیمے لگا کر رہنے یا پہاڑوں پر ہانپتے ہوئے چڑھنے میں مجھے کوئی دلچسپی نہیں (انگریزی میں جسے ’ہائیکنگ‘ کہتے ہیں ) ۔ میرا ماننا ہے کہ جب اللہ کی ساری زمین ہی خوبصورت ہے تو خواہ مخواہ جان جوکھم میں ڈال کر کسی پر فضا مقام تک جانے کیا ضرورت ہے! لیکن اس مرتبہ نہ چاہتے ہوئے

Read more

طالبان افغانستان کے کن اضلاع پر کنٹرول حاصل کر چکے ہیں اور کہاں قبضے کے لیے لڑائی جاری ہے؟

افغانستان میں طالبان اب تک ملک کے 20 صوبائی ہیڈ کوارٹرز کے گرد گھیرا تنگ کر چکے ہیں۔ ان میں سے اکثر شہروں کی سٹریٹیجک اہمیت اس لیے زیادہ ہے کیونکہ یہ ان اہم شہراہوں پر واقع ہیں جو کابل کو ملک کے دیگر علاقوں سے جوڑتے ہیں۔

Read more

پاک فوج زندہ باد

کراچی کی سپر ہائی وے پر واقع مویشی منڈی میں ایک عجیب و غریب واقعہ پیش آیا کہ جب بیوپاریوں یا شہریوں کے بجائے انتظامیہ کی جانب سے پاک فوج زندہ باد کے نعرے لگائے جانے لگے۔ کراچی کی یہ مویشی منڈی ایشیاء کی سب سے بڑی منڈی ہے جو 9 سو ایکٹر کے رقبہ پر محیط ہے، جہاں عید قربان کی آمد کے ساتھ ہی ایک شہر سا آباد ہوجاتا ہے۔ ملک بھر کے طول و عرض سے بیوپاری

Read more

مجھے کیوں نکالا

نواز شریف تیسری بار وزارت اعظمی کے منصب پر فائز تھے۔ 2013 کے عام انتخابات میں وہ بھاری اکثریت لے کر کامیاب ہو کر وزیراعظم بنے تھے۔ ایک دن ایک معتبر صحافی نے پانامہ کے حوالے سے خبر بریک کردی پوری دنیا کی طرح پاکستان میں وبال آ گیا۔ پاکستان میں چارسو سے زائد لوگوں کا نام آیا۔ مگر شاید قسمت کا کھیل کہیں یا قسمت کی دیوی کی مہربانی۔ قرعہ میاں نواز شریف کے نام کا نکلا جن کا

Read more

شیطان بھی شرما جائے

وطن عزیز کا نام اسلامی جمہوریہ پاکستان ہے۔ جو اب نہ تو اسلامی رہا اور نہ ہی جمہوریہ۔ جمہوری ملک میں جمہور کی نمائندگی ہونا ضروری ہے، مگر یہاں جمہور کی نہیں بلکہ اشرافیہ کی، یا یوں کہنا چاہیے کہ چند خاندانوں کی اجارہ داری اور حکمرانی ہے۔ جو نسل در نسل سیاست کے میدان کو اپنی موروثی جاگیر سمجھتے ہیں۔ رہی بات اسلامی کی تو نہ یہاں کا قانون شریعت اسلامی کے عین مطابق ہے اور نہ ہی معاشرہ۔

Read more

انصاف کے نظام پر ایک اور زناٹے دار طمانچہ

چند روز سے اسلام آباد میں ایک جوڑے کے ساتھ پیش آنے والے واقعے کی ویڈیو اور خبروں نے سوشل میڈیا پر تہلکہ مچا رکھا ہے۔ جس میں لڑکا لڑکی کو نہ صرف بدترین جنسی تشدد کا نشانہ بنایا گیا بلکہ ایک دوسرے کے سامنے زبانی اور جسمانی تذلیل بھی کی گئی۔ جنسی، جسمانی اور نفسیاتی طور پر جوڑے کو ہراساں کیے جانے کے ساتھ دونوں کی عزت نفس کو بری طرح مجروح کیا گیا۔ پوری انسانیت کی تذلیل کی گئی۔

Read more

ڈی آئی جی کی محبوبہ (3)

دوسری قسط کا آخری حصہ تحقیق و تفتیش کا دائرہ وسیع ہوا تو یہ حقیقت بھی آشکار ہوئی کہ عشق اور شادی دونوں میں ناخوش رہنے کے وافر مواقع ہیں۔ میاں کا مزاج اگر پرتشدد نہیں۔ اسے اپنی کمزوریوں کا شعور اور احساس ہے تو شادی کو نبھاﺅ۔ اسے گھر کے دروازے پر بے ضرر ٹاٹ کا پردہ بنا کر لٹکا لو۔ چینوں جاپانیوں نے اس میں اب نت نئے روپ نکال لیے ہیں۔ بہت سجل، نرم و نازک، من

Read more

پاکستان کا خوبصورت دارالحکومت اسلام آباد

اسلام آباد میں آج کل چلچلاتی گرمیاں ہیں اگرچہ یہ شدت لاہور، ملتان، پنجاب کے جنوبی علاقوں، سبی، جیکب آباد اندرون سندھ اور تھر کے علاقوں سے قدرے کم ہے لیکن گرمی کی شدت سے کسی کو انکار نہیں ہے۔ اس موسم میں بھی اسلام آباد میں سڑکوں کے دو رویہ لگے ہوئے املتاس کے درخت اور اس پر جھومر اور ہاروں کی صورت میں لٹکتے ہوئے پیلے رنگ کے پھول کیا حسین سماں پیدا کرتے ہیں کہ قدرت کی صناعی

Read more

قدرتی نظارے بکھرے ہیں چار سو

ظفر خٹک اور ہمارے دوستوں میں المعروف لالا جو کئی محاذوں پر سرگرم عمل ہیں۔ ان کے تعلقات اور معاملات کا دائرہ اتنا وسیع ہے کہ پانچ موبائلز کی چارج بھی انھیں کم پڑ جاتی ہے۔ کھانے پینے اور سونے کا وقت بھی اکثر و بیشتر انہی مصروفیات کی نذر ہوجاتا ہے ۔ فرنٹیر پبلشرز ایسوسی ایشن، ماسٹر خان گل فاؤنڈیشن اور انجمن تاجران پشاور سٹی وہ اس مثلث کے مرکز ہیں اور تینوں کی نمائندگی کا صحیح معنوں میں

Read more

حبس زدہ معاشرے کی سیاست

اس حبس زدہ معاشرے میں جہاں معصوم زینب سے لے کر موٹر وے پر سفر کرتی خواتین جنسی درندگی کا نشانہ بن گئیں اور دینی و دنیاوی تعلیمی اداروں میں مستقبل کے معمار اساتذہ اور ملاؤں کی جنسی ہوس کا نشانہ بن گئے۔ کتنی ہی مجبور عورتوں نے پیٹ کا جہنم بھرنے کی خاطر اپنی عصمتوں کا سودا کر لیا۔ ایسے ملک کے ذرائع ابلاغ کو اس سب کچھ کے باوجود اگر کچھ نظر آیا تو حریم شاہ کی شادی کا اعلان۔ مہنگائی، غربت اور بے روزگاری جیسے مسائل کے حل کی بجائے حریم شاہ کے ممکنہ دولہا کی تلاش شروع کردی گئی۔ اس کیفیت کو معروف شاعر شاکر شجاع آبادی نے خوبصورت انداز میں بیان کیا ہے کہ ساڈی دھاڑ سنڑی نہ کہیں شاکر، اوندی ہنجھ نکھتی ہل ہل پئے گی۔

Read more

جوہر ٹاؤن بم دھماکے کے تانے بانے انڈیا سے ملتے ہیں، معید یوسف

معید یوسف کے مطابق ملزمان کے فون اور دیگر جو آلات ملے ہیں اس کا فارنزک ہوا ہے اور مرکزی ماسٹر مائنڈ اور معاونین کا تعلق بھی انڈیا سے جڑتا ہے۔

Read more

پڑوسن پڑوسن سے

افتتاحی میوزک۔ ”مبارک ہو بہن۔ بہت بہت مبارک ہو! رب نے آپ کی بھی سن کی۔ بالآخر آپ کی بھی جھولی بھر ہی دی ” بس بہن اللہ کا شکر ہے۔ بڑی مرادوں اور دعاؤں سے پیدا ہوا ہے کہاں کہاں ہم نہیں گئے۔ کس کس سے مدد نہیں مانگی امریکی ڈاکٹروں کا علاج کروایا، دیسی حکیموں کی پڑیاں بھی کھائیں، یورپ بھی گئے، جاپان بھی گئے مگر بہو بیگم کو آرام آیا تو چینی علاج سے آیا چلیں بہن

Read more

حافظ سعید کی رہائش کے قریب دھماکہ:’بارود سے بھری گاڑی‘ کھڑی کرنے والے ملزم کو پولیس نے کیسے پکڑا؟

پولیس کے مطابق ملزم نے دوران تفتیش دعویٰ کیا ہے کہ وہ ماضی میں مبینہ طور پر تحریک طالبان پاکستان کے لیے دہشت گردی کی کاروائیوں میں ملوث رہا ہے لیکن گذشتہ چند برسوں سے وہ اس دہشت گرد گروپ سے علیحدہ ہو چکا ہے۔

Read more

جوہر ٹاؤن دھماکہ: لاہور دھماکہ کیس میں پولیس کا ایک اور ملزم کی گرفتاری کا دعویٰ

پولیس کا دعویٰ ہے کہ انھوں نے اس واقعے میں ملوث ایک ملزم کو راولپنڈی کے نواحی علاقے روات سے گرفتار کر لیا ہے۔ گرفتار ملزم کے حوالے سے دعویٰ کیا گیا ہے یہ وہی شخص ہے جس نے مبینہ طور پر دھماکہ خیز مواد سے بھری گاڑی اس مقام پر کھڑی کی تھی جہاں دھماکہ ہوا۔

Read more

ریپ اور مرد کی نئی شناخت

پچھلے دنوں مدرسے میں طالب علم سے بد فعلی کی خبر منظر عام پر آئی۔ یہ اپنی نوعیت کی کوئی نئی خبر نہیں تھی۔ اب بچے نہ مدرسوں میں محفوظ رہے نہ ہی تعلیمی اداروں میں اس بات کی ضمانت ہے کہ وہ جنسی استحصال کا شکار نہیں ہوں گے ۔ مدرسے اور درسگاہیں تو دور کی بات ہے۔ بدقسمتی سے بچے بچیاں اپنے ہی گھروں میں جنسی زیادتی کا شکار ہو رہے ہیں۔ محرم، مقدس رشتے اپنی درندگی میں

Read more

جنس، جرائم اور تکرار‎‎

اختر علی سید سے شناسائی اور دوستی کے مرحلے نوجوانی ہی میں طے ہو گئے تھے۔ ان کے علم اور تدبر کا دبدبہ تو تب بھی تھا۔ یہ اندازہ نہیں تھا کہ اس گہر ناتراشیدہ سے ایسا کٹیلا جوہر برآمد ہو گا اور اس مشت خاک سے ایسی ہمہ جہت روشنی پھیلے گی۔ موجودہ صدی کے ابتدائی برسوں میں وہ آئرلینڈ چلے گئے۔ ملاقات کم ہو گئی۔ او بصحرا رفت و ما در کوچہ ہا رسوا شدیم۔ اختر علی سید

Read more

بزرگ افراد، معذور پنشنرز اور ٹرانس جینڈرز کے مسائل

جب بھی مہینے کے شروع میں گھر کے پاس موجود نیشنل بنک کے پاس سے گزرتا ہوں تو اکثر صبح 7 بجے سے بھی پہلے وہاں بزرگ پنشنرز کی ایک اچھی خاصی تعداد پنشن کے حصول کے لیے آ کر کھڑی ہوتی ہے اور انہیں دیکھ کر جب ملک کے موجودہ وزیراعظم کا یہ بیان یاد آتا ہے کہ ”میں یورپ کو سب سے زیادہ جانتا ہوں“ تو غصے کی ایک لہر سی بدن میں دوڑ جاتی ہے کہ موصوف

Read more

پارلیمان میں حملوں کی کہانی؟

قومی اسمبلی کے بجٹ سیشن میں اور بھی بہت کچھ ہو چکا ہے لیکن اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی تقریر کے دوران نواز لیگی اور تحریک انصاف کے ارکان اسمبلی کی ایک دوسرے پر کتابوں کے بنڈلوں سمیت حملہ آور ہونے تک کی جو بدترین مثال قائم ہوئی ہے، اس کی نظیر ماضی میں نہیں ملتی ہے، ایوان میدان جنگ کا منظر پیش کر رہا تھا، گالی گلوچ میں ساری حدیں پار کرلی گئیں، مار دھاڑ ایسی کی گئی کہ

Read more

مرد کوئی روبوٹ نہیں

مرد کوئی روبوٹ نہیں، اگر عورت کپڑے کم پہنے گی تو اس کا اثر تو ہو گا۔ یہ جواب ہے اس سوال کا جو وزیر اعظم عمران خان نے خواتین پر جنسی تشدد سے متعلق امریکی ٹی وی کو انٹر ویو کے دوران دیا۔ ایسے ہی ملتے جلتے نادر خیالات کا اظہار وہ رواں سال 4 اپریل کو قومی ٹیلی ویژن پر ایک سوال کے جواب پر بھی دیے چکے ہیں۔ جب ایک خاتون نے ان کی توجہ ملک میں بڑھتے ہوئے جنسی جرائم کی طرف دلائی تھی۔ بقول وزیر اعظم پاکستان کے ایسے کیسز ملک میں بڑھتی ہوئی فحاشی کی وجہ سے ہیں۔

Read more

حافظ سعید کے گھر کے قریب بم حملہ: ایف اے ٹی ایف اجلاس کے موقع پر ’ہائی ویلیو ٹارگٹ‘ پر حملے کی کوشش، معاملہ کیا ہے؟

تفتیشی ذرائع کا دعویٰ ہے کہ حملے میں مبینہ طور پر ملوث شخص کو لاہور ایئرپورٹ سے حراست میں لیا گیا۔ دوسری جانب ایف اے ٹی ایف کا اہم اجلاس بھی جاری ہے جہاں ماضی میں حافظ سعید کا کئی بار ذکر کیا جا چکا ہے۔ تو کیا ان دونوں معاملات کا آپس میں کوئی تعلق ہے؟

Read more

سکوک بانڈز ہوتے کیا ہیں اور ان کے لیے پاکستان اپنے اثاثے کیوں ‘گروی’ رکھوا رہا ہے؟

حکومتِ پاکستان نے 1200 ارب روپے دیگر ذرائع سے حاصل کرنے کے لیے سکوک بانڈ جاری کرنے کا اعلان کیا ہے جب کہ ان کے عوض دو ہوائی اڈے اور موٹروے کے کچھ سیکشنز بطور ضمانت رکھوانے کا بھی فیصلہ کیا گیا ہے۔

جن ایئر پورٹس کو بطور ضمانت رکھوایا گیا ہے ان میں لاہور کا علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ اور ملتان ایئر پورٹ شامل ہیں۔

Read more