کورونا وائرس: وہ نوجوان جو اس وبائی مرض کی وجہ سے اپنے جیون ساتھی سے محروم ہو گئے

کورنا وائرس کی وجہ سے اپنے شوہر کو کھو دینے والی پامیلا کہتی ہیں کہ ابتدا میں انھیں محسوس ہوا کہ وہ اس معاملے میں تنہا ہیں جنھیں اپنے شوہر کو کھونے اور اکیلے چھوٹے بچوں کی دیکھ بھال کا مسئلہ درپیش ہے لیکن ایک دوسری بیوہ کی جانب سے ہمدردی کارڈ ملنے کے بعد انھیں احساس ہوا کہ وہ تنہا نہیں۔

Read more

نازی جرمنی: حراستی کیمپوں کی خوبصورت خواتین محافظ، جنھیں قیدیوں کو اذیت دینا پسند تھا

ریوینس بروک نازی جرمنی میں خواتین کا سب سے بڑا کیمپ تھا اور یہاں کی خواتین گارڈز کے تشدد سے متعدد خواتین قیدی ہلاک ہوئیں۔

Read more

69 سالہ خاتون کو کیئر ہوم میں جنسی تعلق قائم کرنے کی اجازت ہے لیکن شادی کرنے کی نہیں: برطانوی عدالت

کیئرہوم کی رہائشی 69 سالہ ڈیمینشا کی مریض خاتون کیئر ہوم ہی کے رہائشی عمر رسیدہ مرد کے ساتھ جنسی تعلق قائم کر سکتی ہے یا نہیں؟ برطانوی عدالت نے انوکھا فیصلہ سنا دیا۔ میل آن لائن کے مطابق ایک کیئر ہوم میں رہنے والی یہ عمر رسیدہ خاتون کئی ماہ سے اسی کیئر ہوم کے رہائشی ایک مرد کے ساتھ جنسی تعلق قائم کرنے کی خواہش ظاہر کر رہی تھی تاہم کونسل سوشل سروسز اسے اس بات کی اجازت

Read more

کیا سعادت حسن منٹو روایت شکن تھا؟

کچھ شاعر، دانشور اور ادیب روایات کے پجاری ہوتے ہیں اپنی ساری زندگی وہ اسی روایتی فریم آف مائنڈ میں مشغول رہ کر کچھ ادب تخلیق کر کے رخصت ہو جاتے ہیں۔ مگر کچھ دانشور اور ادیب روایتی سرکل آف لائف سے مطمئن نہیں ہوتے ایسے لوگ روایات کو چیلنج کرتے ہوئے جیتے ہیں اور ایک ایسا ادب تخلیق کر جاتے ہیں جو ان کے وقت کے لوگوں کو سمجھ میں نہیں آتا اوروہ ان تصورات و ادب کو فضول

Read more

معذوری اور ڈیٹنگ: ’میں کسی یکطرفہ رشتے کے بوجھ تلے نہیں ہوں‘

ویسے تو عام دنوں میں بھی ڈیٹنگ کرنا ایک پیچیدہ موضوع ہے مگر کسی جسمانی طور پر معذور فرد کے ساتھ ڈیٹ کرنے سے منسلک سماجی رسوائی کا بہت کم ہی تذکرہ ہوتا ہے۔ ہم نے کچھ ایسے جوڑوں سے ان کے تجربے کے بارے میں پوچھا۔

Read more

منٹو کے افسانے صرف ذہنی بالغوں کے لیے ہیں

ڈاکٹر خالد سہیل ادیب بھی ہیں اور ماہر نفسیات بھی۔ ڈاکٹر صاحب نے اس مختصر مضمون میں منٹو کے افسانوں کے بارے میں اتنی بصیرت رکھ دی ہے جس کے لئے کسی گٹھل طبع نصابی مدرس کو شاید ادبی تنقید کی اصطلاحات میں الجھی کئی کتابیں لکھنا پڑتیں۔ رند بخشے گئے قیامت میں / شیخ کہتا رہا حساب حساب

Read more

فحش نگار منٹو کی برسی

کہتے ہیں وہ فحش نگار تھا! بات کچھ سمجھ میں آتی نہیں! کیا جو اس نے لکھا وہ ہوا نہیں؟ یا جو کچھ ہوا وہ لکھا نہیں؟ کیوں تھا آخر وہ ایسا؟ ایک معما، اپنے محبت کرنے والوں کے لئے بھی، اور نفرت کرنے والوں کے لئے بھی! کہتے ہیں، کثرت شراب نوشی نے اس کا جگر چھید ڈالا! کیا محض شراب وجہ بنی یا ارد گرد پھیلا وہ ننگا سچ جسے بھلانے کے لئے وہ نشے کا سہارا لیتا

Read more

میتھیو رکارڈ: دنیا کے ’سب سے خوش انسان‘ کی خوشی کا راز آخر کیا ہے؟

سائنسدانوں نے اُن کے سر پر 256 سینسر لگائے تاکہ ان کے ذہنی دباؤ، چڑچڑے پن، غصے، خوشی، اطمینان اور درجنوں دیگر مختلف کیفیات اور احساسات کی سطح کا اندازہ لگا سکیں۔ انھوں نے دیگر سینکڑوں رضاکاروں کے ساتھ بھی ایسا ہی کیا۔

Read more

ٹرانسجینڈر کمیونٹی: کیا پاکستان میں خواجہ سراؤں کو محض تشہیری مقاصد کے لیے استعمال کیا جاتا ہے؟

’پہلی خواجہ سرا اینکر پرسن‘ کو چھ ماہ بعد ہی نوکری سے فارغ کر دیا گیا تھا جبکہ اقوام متحدہ کے پراجیکٹ میں کام کرنے والی ’پہلی خواجہ سرا افسر‘ کے کانٹریکٹ (عارضی نوکری کا معاہدہ) میں ایک سال بعد توسیع نہیں کی گئی تھی۔

Read more

مذہب، سائنس اور انسانی نفسیات

(محترمی سہیل تاج کا ڈاکٹر خالد سہیل سے ایک ادبی اور نظریاتی فورم ممتاز مفتی گروپ کے لیے انٹرنیٹ پر تین جنوری 2021ء کو مکالمہ) سہیل تاج : تعارف : ڈاکٹر خالد سہیل کی زندگی میں کئی ایک دلچسپ اتار چڑھاؤ آئے۔ ان کی امی انہیں ڈاکٹر بنانا چاہتی تھیں۔ والد کچھ سال ذہنی انتشار کا شکار ہوئے اور پھر ٹھیک ہو گئے اور ان میں ایک صوفیانہ کیفیت در آئی۔ ڈاکٹر صاحب ان تمام حالات کو اپنے اندر جذب

Read more

کامران ناشط: ایک معصوم تخلیقی روح

کامران ناشطؔ سے تعلق کو دس سال گزر گئے اور ان دس سالوں میں کئی ایسے موقع آئے جب غم روزگار نے مجھے زندگی میں اس قدر الجھا دیا کہ دوستوں سے رابطہ ختم ہو کر رہ گیا۔ ایسے میں جن چند لوگوں سے رابطہ بحال رہا اور جو میری خیریت دریافت کرتے رہے ، میرے دکھ سکھ میں شامل رہے، ان میں ایک میرا دوست کامران ناشط ہے جس کی دوستی پر بات کروں تو کتنے صفحے بھر جائیں

Read more

ہمارے جسموں پہ ہمارا حق رہنے دیں

ہم اپنی مرضی سے اس دنیا میں نہیں آئے۔ ہمیں پیدا کرنے والے بھی ہماری پیدائش کے لیے ضروری عمل کے دوران نہیں جانتے کہ جس نطفے کو دنیا میں لانے کے لیے وہ محنت کر رہے ہیں۔ اسے آخر دنیا میں لانے کا مقصد کیا ہے۔ کیا صرف یہ رعب کہ ہاں دیکھو ہم والدین بن گئے ہیں۔ ہم میں کوئی کمی نہیں۔ ہم مکمل مرد و عورت ہیں۔ یا پھر اپنے بڑھاپے کا ایک سہارا۔ مرنے کے بعد

Read more

راجنی چاندے: 69 برس کی انڈین اداکارہ کو ’سیکسی‘ تصاویر بنوانے پر تنقید کا سامنا

اکثر روایتی لباس میں نظر آنے والی راجنی چاندے نے جب سکرٹ اور جینز میں ایسا فوٹو شوٹ کیا جس میں وہ پُرکشش لگ رہی ہیں تو لوگوں نے انھیں ’بد چلنی‘ کا طعنہ بھی دیا۔

Read more

افغانستان میں طالبان کے امیر کا فرمان: ’طالبان زیادہ شادیوں کی مہنگی رسم کو ترک کر دیں‘

افغانستان میں طالبان کے ایک رہنما نے زیادہ شادیوں کو دشمن کی طرف سے پروپیگنڈے اور زیادہ خرچ کا سبب قرار دیتے ہوئے اپنے ساتھیوں سے اس رسم کو ترک کرنے کا کہا ہے۔

Read more

سنتھیا رچی: ریپ ہوا تھا یا غلط فہمی؟

ریپ نہیں ہوا تھا غلط فہمی ہوئی تھی، سنتھیا رچی کے رحمان ملک کے خلاف کیس واپس لینے سے تو یہی لگتا ہے۔ اس معاملے کی ابتدا پانچ جون 2020 کو ہوئی تھی جب سنتھیا رچی نامی امریکی شہری نے یہ دعویٰ کیا تھا کہ نو برس قبل 2011 میں پاکستانی وزیر داخلہ نے ویزے کا معاملہ ڈسکس کرنے کے لیے اپنی سرکاری رہائش گاہ پر انہیں بلایا اور نشہ آور مشروب پلا کر ان کا ریپ کر دیا۔ وہ کہتی ہیں کہ ’میں سمجھی تھی کہ یہ ملاقات میرے ویزے سے متعلق ہے لیکن مجھے پھول اور نشہ آور مشروب دیا گیا۔ میں چپ رہی، پی پی پی کی حکومت میں پی پی پی کے وزیر داخلہ کے خلاف میری مدد کون کرتا؟‘ انہوں نے کہا کہ اس وقت کے وزیراعظم یوسف رضا گیلانی اور ان کی کابینہ کے رکن مخدوم شہاب الدین نے انھیں جسمانی طور ہر ہراساں کیا۔

Read more

اٹلی کے بدنام درنگھیتا مافیا کے خلاف کئی دہائیوں بعد بڑی کارروائی کا آغاز، جرائم کی تفصیل بتانے میں تین گھنٹے لگے

اس مافیا پر کوکین کی ترسیل، قتل، اقدامِ قتل، بھتہ خوری، تاوان، سرکاری راز افشا کرنا اور سرکاری طاقت کا غلط استعمال جیسے الزامات شامل ہیں۔

Read more

لڑکیو! دروازہ بند کر دو

چے گویرا کی ماں کے بارے میں لوگ جانتے ہوں گے کہ وہ خود ایک باغی عورت تھیں۔ انہوں نے اپنی جوانی میں نہ صرف اس وقت ڈرائیونگ کی، جب لڑکیوں، عورتوں کا گاڑی چلانا ممنوع تھا بلکہ اس وی آئی پی روڈ پر بائک لے کر چلی گئیں جہاں سرے سے گاڑی چلانے پر ہی پابندی تھی۔ زندگی میں وہ کام جو منع ہیں، ہمیشہ لطف کی خاطر ہی نہیں کیے جاتے بلکہ کئی دفعہ اپنے وجود کے اثبات

Read more

سائشا شندے: معروف فیشن ڈیزائنر سواپنل شندے جنس تبدیل کروا کر ٹرانس وومن بن گئے

فیشن ڈیزائنر سواپنل شندے دیپیکا پڈوکون، کترینہ کیف، کرینہ کپور، انوشکا شرما، شردھا کپور اور سنی لیون سمیت کئی اداکاراؤں کی فیشن ڈیزائننگ کے لیے جانے جاتے ہیں۔ وہ اب سائشا شندے ہیں۔

Read more

ریپ اور قصہ ٹو فنگر ٹیسٹ کا

پنجاب حکومت کے محکمہ صحت سے راہ ورسم بہت پرانی ہے اور محبت یا عداوت کا یہ تعلق کم و بیش اٹھارہ برس تک قائم رہا۔ اس طویل رفاقت کا اختتام کچھ اس طرح سے ہوا کہ ان کی سردمہری میں تو تبدیلی آنے کے کوئی آثار نہیں نظر آتے تھے مگر ہمارا صبر جواب دیے جاتا تھا۔ اس رفاقت میں جگہ جگہ کی خاک پھانکنا پڑی، کبھی حاکم وقت کا حکم اور کبھی اپنی مجبوری۔ لیکن ایک بات تو

Read more

مکتوبی ادب اور ایپس ٹولری ناول ”پاپی“

کون جانتا تھا کہ ای میل کے توسط سے مکتوبی ادب ’کا جو سلسلہ، دو سال قبل ”درویشوں کا ڈیرہ“ سے شروع ہوا تھا۔ ایک دن سات کتابوں کی شکل میں انگریزی و اردو ادب کے افق پر ایک درخشاں قوس قزح بن کر نمو دار ہوگا اور عالمی ادب میں خطوط نویسی کو بطور ادبی صنف کہ دوبارہ زندہ و تابندہ کر دے گا۔ اس اہم صنف کے احیا ء کا خواب خالد سہیل نے 2018 ء میں دیکھا

Read more

فیمنزم اور شفاف فطری ہم آہنگی

انڈسٹری اور گلیمرائزیشن نے فیمنزم کو بطور ہتھیار استعمال کرتے ہوئے انسانی ہم آہنگی پر ضرب کاری لگائی ہے جس کے نتیجہ میں مرد اور عورت الگ الگ پولز پر کھڑے ہیں۔ انسانی زندگی ایک رزم گاہ بنی ہوئی ہے جہاں حقوق کی جنگ برپا ہے۔ میں نے انسانی زندگی کو بہت قریب سے دیکھا ہے ، زندگی بھید بھری گتھیوں کا جھمیلا ہے۔ ہم مرد اور عورت کے ہم آہنگ ہونے کے لطف کو الگ کردیں تو انسان غیر فطری زندگی گزارنے پر مجبور ہو جائے۔ جیسا کہ لیسبیئن اور گے کلچر ترقی پا رہے ہیں اور بازار پلاسٹک کے جنسی کھلونوں سے بھرتے جا رہے ہیں۔ ویسے بھی ہم اپنی ضرورت کی چیزوں سے لطف اور دلچسپی نکال دیں تو شاید اپنے جسم کی حیاتیاتی ضرورتوں کو بھی پورا نہ کر پائیں۔

Read more

’ٹو فنگر‘ ٹیسٹ: عدالت نے کنوار پن جانچنے کے ٹیسٹ کو ’غیرقانونی‘ اور ’آئین کے منافی‘ کیوں قرار دیا؟

لاہور ہائی کورٹ نے ریپ کی شکایت درج کروانے والی خواتین کے کنوار پن کو جانچنے کا طریقہ ختم کرنے کا حکم دیا ہے جس نے کئی خواتین کی زندگیاں ہمیشہ کے لیے بدل دیں۔

Read more

یوٹیوب پر کمائی کی دوڑ

جونہی اس بات کا علم ہمارے پاکستانی بھائیوں کو ہوا تو پھر کیا تھا، پاکستان کی آدھی آبادی اس کاروبار پر ٹوٹ پڑی۔ اب ہر آدمی کو جنون ہے کہ انوکھی اور نرالی چیزوں پر مبنی ویڈیوز بنائے اور اپنے ویورز کی تعداد کو اس حد تک آگے لے جائیں جس کے بعد گوگل اور یو ٹیوب انتظامیہ ان کو رقم ادا کرنا شروع کردے ، اس کے لیے ان کو بار بار گھنٹی کا بٹن دبانے کی صدا لگانا پڑتی ہے۔

Read more

عالم اسلام کی 25 بااثر اور انسپائرنگ خواتین

بی بی سی نے نومبر 2020 میں جو انسپائرنگ اور انفلوئینشل 100 خواتین کی عالمی فہرست جاری کی ہے ،  اس میں بیس ممالک کی 25 مسلمان خواتین بھی شامل ہیں۔ اس سال کی فہرست میں ہالی ووڈ کی ایکٹریس اور کلائمیٹ ایکٹوسٹ جین فانڈا اور ثنا میرین شامل ہیں۔ 35 سالہ ثنا میرین فن لینڈ کی وزیر اعظم ہیں۔ Unsung Hero کے عنوان کے تحت جگہ خالی رکھی گئی ہے اور لکھا گیا ہے کہ یہ ان لوگوں کی

Read more

کیا سیکس کے لیے پر سکون ماحول ضروری ہے؟

سیکس ایک ایسا عمل ہے جو دو بالغ افراد کے درمیان باہمی رضا مندی سے ہوتا ہے۔۔ چاہے یہ عمل تخلیق کے لیے ہو یا جنسی سکون کے لیے ہو مگر یہ عمل ہر انسان کی فطرت کا خاصہ ہے اور اس سے فرار ممکن نہیں۔ مغربی سماج کے برعکس مشرقی سماج میں اس عمل پر گفتگو کرنا بے ادبی اور بدتہذیبی تصور کیا جاتا ہے اور اس عمل کو شادی کے ساتھ نتھی کر دیا جاتا ہے۔ وقتی طور

Read more

کورونا وائرس: کووڈ کی وبا کے دوران مطمئن، مثبت اور پرامید رہنے کے پانچ طریقے

کووڈ 19 کے دوران موسم سرما عام حالت سے زیادہ مشکل ثابت ہو سکتا ہے مگر اس دوران اپنی دماغی حالت درست رکھنے اور ہشاش بشاش رہنا کوئی اتنا مشکل کام نہیں ہے، صرف آپ کو پانچ سادہ سے اصولوں پر کار بند رہنا ہوگا۔

Read more

بچوں کا جنسی استحصال: ’میری ماں نے کہا مرد مرد کے ساتھ سیکس کیسے کر سکتا ہے‘

اکرم خان کو ان کے گھریلو ملازمین نے ان کے بچپن میں کئی سالوں تک جنسی عمل کا نشانہ بنایا جس کے باعث وہ آج تک ذہنی اذیت محسوس کرتے ہیں مگر اب وہ اپنے بچوں کو سیکس ایجوکیشن دینے کے لیے پرعزم ہیں تاکہ ان کے ساتھ وہ سب کچھ نہ ہو۔

Read more

ڈاکٹر مہندر واتسا: انڈیا میں سیکس ایجوکیشن دینے والے معروف ڈاکٹر 96 برس کی عمر میں چل بسے

دس سال سے زیادہ عرصے سے ‘سیکسپرٹ (یعنی سیکس کے ماہر) سے سوالات’ کے عنوان سے کالم لکھنے والے ڈاکٹر واتسا 96 برس کی عمر میں وفات پا گئے ہیں۔

Read more

بھارت: معروف ‘سیکسپرٹ’ ڈاکٹر واتسا 96 سال کی عمر میں چل بسے

بھارت کے معروف ماہرِ جنسی امراض ڈاکٹر مہیندر واتسا 96 سال کی عمر میں پیر کی صبح چل بسے۔ ڈاکٹر واتسا کی وجۂِ شہرت ممبئی کے ایک اخبار میں چھپنے والا وہ کالم تھا جس میں وہ قارئین کے جنسی مسائل سے متعلق سوالات کے مزاحیہ انداز میں جواب دیتے تھے۔ ان کا یہ کالم گزشتہ 10 سال سے شائع ہو رہا تھا۔

اُنہیں سیکس ایجوکیشن اور اس سے متعلق مشورے دینے کی وجہ سے بھارت بھر میں اس موضوع کا ماہر سمجھا جاتا تھا۔

Read more

یوراگوئے کی سیکس ورکر کا خاندان چار نسلوں سے جسم فروش ہے مگر انھوں نے بیٹی کو تعلیم دلوائی

یوراگوئے سے تعلق رکھنے والی کیرینہ نونیئز، ان کی والدہ، نانی اور پرنانی سبھی جسم فروشی کے پیشے سے منسلک رہے لیکن انھوں نے ’زنجیریں توڑ کر‘ اپنی بیٹی کو یونیورسٹی میں پڑھنے کے لیے بھیجا ہے۔

Read more

رحیم گل کا ناول : تن تارا را

نام بڑا اچھوتا ہے۔ کتاب کے سرورق پر ”تن تارا را“ اور ایک حسینہ پر شباب کی تصویر دیکھ کر یوں محسوس ہوتا ہے، جیسے یہ کوئی موسیقی، رقص یا شاعری کی کتاب ہو۔ مگر یہ ایک رومانوی ناول ہے اور ”تن تارارا“ اس ناول کی ہیروئن کا نام ہے۔ اگر آپ نے رحیم گل کی آپ بیتی ”داستاں چھوڑ آئے“ پڑھی ہے تو شاید میری طرح آپ بھی محسوس کر رہے ہوں گے کہ یہ ناول ایک حقیقی کہانی

Read more

بوبو جان

بنیر کی پہاڑیوں پہ اپنی بکریاں چلاتی اچھلتی کودتی وہ خوب صورت بچی جانے کب جوان ہو گئی۔ گھر میں سب ہی کی چہیتی آج ڈھولک کی تھاپ پر پورے گاؤں کو الوداع کہ کے دوسرے گاؤں بیاہ دی گئی۔ اتنی کم عمری کی شادی کہ وہ اپنے بدن کی اٹھان کو محسوس بھی نا کرسکی اور ایک بچی کی ماں بن گئی۔ مامتا بھی ایک عجیب احساس ہے بلکہ نعمت خداوندی ہے کہ اس احساس کے بعد نا بے

Read more

شادی کے وعدے پر سیکس ہمیشہ ریپ کے زمرے میں نہیں آ سکتا، دلی ہائی کورٹ کا فیصلہ

دلی ہائی کورٹ نے ایک خاتون کی جانب سے اپنے ساتھی پر لگائے گئے ریپ کے الزام کے مقدمے کی سماعت کے دوران کہا ہے کہ اگر عورت اور مرد کے درمیان ایک طویل عرصے سے جسمانی تعلقات چل رہے ہوں تو یہ نہیں کہا جا سکتا کہ یہ سیکس شادی کے وعدے کے سبب تھا۔

Read more

رانی خان: اسلام آباد میں خواجہ سراؤں کا دینی مدرسہ جہاں تعلیم کے ساتھ راشن اور میک اپ کا سامان بھی دیا جاتا ہے

مدرسے میں ساتھی طالبعلم جبکہ مسجد میں نمازی رانی خان کو عجیب نگاہوں سے دیکھتے تھے اور پھر انھوں نے اپنا دینی مدرسہ قائم کرنے کی ٹھانی جہاں اب بہت سے خواجہ سرا زیر تعلیم ہیں۔

Read more

پورن ہب کے خلاف 40 خواتین کا مقدمہ

پورن ویب سائٹ پورن ہب کے خلاف 40 خواتین نے مقدمہ دائر کر دیا ہے جس میں انھوں نے ویب سائٹ پر الزام عائد کیا ہے کہ اس نے مواد دینے والے ایک پارٹنر کی ویڈیوز سے منافع کمایا جو درحقیقت سیکس ٹریفکنگ کا آپریشن چلا رہا تھا۔

Read more

گریگوری راسپوتین: سیکس مشین‘ اور زارینہ، ’الیگزینڈرا فیڈورووینا‘ کا ’عاشق‘ کہلائے جانے والے روسی صوفی کو کیسے قتل کیا گیا؟

گریگوری راسپوتین صوفی رنگ میں رنگے ایک کسان تھے جنھوں نے اپنی خوبیوں سے روس کے شاہی دربار کو اپنا گرویدہ بنا لیا تھا۔ لیکن آج سے تقریباً سو سال قبل ان کا قتل ہوا جس کے حوالے سے کافی عجیب کہانیاں مشہور ہیں۔

Read more

پورنوگرافی کا نشہ

جنوری دو ہزار اٹھارہ میں زینب کے کیس نے نا صرف پورے پاکستان بلکہ دنیا جہان میں درد دل رکھنے والوں کو دہلا کر رکھ دیا۔ درندگی اور سفاکی کی تو یوں بھی اور بھی بہت سی مثالیں موجود ہیں، مگر سوشل میڈیا کی پاور نے اس کیس کو معاشرے میں ایسے روح فرسا واقعات کو اجاگر کرنے اور ان کے ذمہ داروں کو بروقت قرار واقعی سزا دلوانے میں اہم کردار ادا کیا۔ بدقسمتی سے ابھی تک ایسے واقعات

Read more

کینیا کی بلیک مارکیٹ میں بچوں کی فروخت : غربت سے تنگ آ کر بچے فروخت کرنے والی ماؤں پر کیا گزرتی ہے؟

کینیا میں بچوں کی خرید و فروخت زوروں پر ہے مگر کوئی ماں آخر کن حالات کے تحت اپنے بچے فروخت کرنے پر مجبور ہوجاتی ہے؟

Read more

زیادہ بچے: توکل یا حماقت؟

شعیب منصور کی ایک مشہور فلم کا معروف ڈائیلاگ ہے، ”جب پال نہیں سکتے تو پیدا کیوں کرتے ہو“ ، اپنے انتہائی پیارے وطن میں دو یا دو سے کم بچے پیدا کرنے کا رواج کیا سوال ہی نہیں، اگر غلطی سے کسی کے دو بچے نکل بھی آئیں تو وہ اظہار افسوس کرتا ہوا ملے گا کہ بس جی دو کے بعد اللہ نے دیے ہی نہیں۔ زیادہ تر لوگوں کے ”کافی“ بچے ہوتے ہیں، ایک نکھٹو شوہر کی

Read more

سیکس، ڈرگز اینڈ راک اینڈ رول دور کے وزیراعظم عمران خان

ہمارے وزیراعظم جناب عمران خان نے پچھلے دس سالوں میں ہمیں بہت ایجوکیٹ کیا ہے۔ ان کی تقاریر اور انٹرویوز کی بدولت آج ہم بخوبی جانتے ہیں کہ وہ گرمیاں برطانیہ میں گزارتے تھے، سردیاں رضائی میں اور یہ کہ ہمارے یعنی ان کی پیاری راج دلاری عوام کے لیے سکون قبر میں ہی ہے۔ انہوں نے بتایا کہ وہ کرکٹ کھیلتے تھے۔ انہوں بہت کرکٹ کھیلی اور دنیا دیکھی ہے۔ انہوں نے پنجاب کا وزیراعلی ایک سادہ آدمی کو

Read more

رگوں میں اترتے سکوں کے جزیرے!

کچھ سانحے دل پہ گہری ثبت لگاجاتے ہیں جب زندگی سے بھرپور چہرے اچانک موت کی وادی میں اتر جائیں۔ رگوں میں آرٹیفشل سکون کے جزیرے اور خوابوں کی دنیا فشار خون میں شامل کر دی جائے۔ اور وہ سکون جو دلوں پہ اترتا ہے کسی غبار کی شکل آنکھوں کے پردے پہ اتر آئے تو راستہ موت نہیں بلکہ اموات کی طرف جاتا ہے۔ نشہ کسی بھی شے کا ہو جان لیوا ہی ہوتا ہے اور پھر اگر اس

Read more

قصور خان صاحب کا بھی نہیں

نیت صادق ہو مگر زاویہِ نظر دھندلا یا بھینگا ہو تو آپ خود کو اور دوسروں کو کنفیوژ کر کے فکری و عملی الجھاوا تو بڑھا سکتے ہیں مگر منزل حاصل کر سکتے ہیں کہ نہیں، یہ ایک الگ بحث ہے۔

Read more

ایڈز کا عالمی دن: لاڑکانہ میں اب بھی کیس کیوں رپورٹ ہو رہے ہیں؟

رتو ڈیرو کے 60 سالہ رہائشی دُر محمد بیٹی کے انتقال کے بعد سے اپنے کمسن نواسے کو پال رہے ہیں۔ در محمد کی بیٹی شمشاد گزشتہ برس ایڈز جیسی مہلک بیماری کے باعث انتقال کر گئی تھیں۔

شمشاد کے شوہر نے اس ڈر سے کمسن کو نانا کے پاس چھوڑ دیا تھا کہ کہیں وہ بھی ایڈز کا شکار نہ ہو جائے۔

ایڈز کی وجہ سے شمشاد کا انتقال ہوا تو ان کے شوہر نے پلٹ کر بیٹے کی خبر تک نہ لی اور اب در محمد ہی نواسے کو پال پوس رہے ہیں۔

Read more

ایڈز کا عالمی دن: ’مجھے ایسا لگا کہ میرا خون اور سپرم زہریلے ہیں‘

کرسٹوفر کلیٹرمیئر میں ایڈز کی تشخیص اتفاقاً کروائے گئے ایک ٹیسٹ کے بعد ہوئی۔ ایڈز کا عالمی دن یکم دسمبر کو منایا جا رہا ہے اور دنیا بھر میں کورونا کی وبا کے باعث اس وقت ایک کروڑ 20 لاکھ افراد اس بیماری کے علاج تک رسائی سے قاصر ہیں۔ ماضی میں اس بیماری کے حوالے سے ہونے والے اقدامات کووڈ کی وجہ سے ضائع ہو رہے ہیں۔

Read more

لاک ڈاؤن میں ڈیٹنگ کی کہانیاں: سائبر سیکس سے لے کر چھت پر ڈنر تک

ڈیٹنگ عام دنوں میں بھی کوئی آسان کام نہیں لیکن آج کل کے حالات کے بارے میں کیا کہا جائے جب کورونا وائرس کی وجہ سے دنیا کی ایک چوتھائی آبادی لاک ڈاؤن میں زندگی گزار رہی ہے؟

لوگ چین سے برطانیہ، سپین سے انڈیا تک معاشرے میں ایک دوسرے سے فاصلہ رکھے ہوئے ہیں۔ لیکن جب لوگ کسی دوسرے کو بہتر طور پر جاننے کی کوشش کر رہے ہوتے ہیں تو موجودہ حالات کے برعکس دوریاں ختم کرنے کی کوشش کرتے ہیں۔

ان حالات میں دنیا بھر میں ڈیٹنگ اور تعلقات کیسے متاٽر ہو رہے ہیں۔ پانچ افراد نے اپنے انتہائی قریبی تعلقات کی کہانیاں ہم سے شیئر کی ہیں۔

تنبیہ: آگے آنے والے مواد میں جنسی تعلقات کا ذکر ہے

Read more

کیا کورونا وائرس کی وبا کے دوران سیکس کرنا محفوظ ہے؟

کیا سیکس کرنے سے مجھے کورونا وائرس ہو سکتا ہے؟ شاید یہ سوال آپ کے ذہن میں بھی آیا ہو لیکن آپ اس بارے میں کسی سے بات کرنے میں شرمندگی محسوس کرتے ہوں۔

حقائق کو فرضی باتوں سے الگ کرتے ہوئے، ہم نے اس سے وابستہ چند سوال ماہرین صحت کے سامنے رکھے ہیں۔

Read more

عمران حکومت کی آختہ کاری مہم

”وقائع سیرو سیاحت ڈاکٹر برینئر، بعہد شاہ جہان و اورنگ زیب“ میں ایک ایسا قصہ ملتا ہے جس نے مصنف اور اس کے مترجم سید محمد حسین دونوں کو حیرت زدہ کر دیا۔ عنوان ہے ”ایک واقعہ کا ذکر جس سے یہ ثابت ہوتا ہے کہ خوجوں کو بھی تعشق ہو سکتا ہے۔“ برینئر لکھتے ہیں ”انہیں دنوں ایک ایسا افسوسناک واقعہ دہلی میں ہوا کہ جس کا تمام شہر اور بالتخصیص شاہی محل سرا میں بہت چرچا تھا اور

Read more

برطانیہ کے کینکس پر خواتین کے کنوارے پن کے متنازع ٹیسٹ کٹس کی دستیابی کا انکشاف

بی بی سی کی جانب سے کی گئی تحقیق میں یہ انکشاف ہوا ہے کہ متعدد نجی کلینک ہائمن کو درست حالت میں کرنے کے لیے ہونے والے عمل کی تشہیر کر رہے تھے۔ اور جب ان رابطہ کیا گیا تو اس وقت وہ 150 سے 300 پاؤنڈ میں کنوارے پن کا ٹیسٹ بھی کر رہے تھے۔

Read more

فن مصوری میں بولتی چڑیاں

لفظوں کی طرح رنگوں کی اپنی دنیا ہے۔ جو مصنف اور آرٹسٹ دونوں کی سوچ سے تعمیر پاتی ہیں۔ تعمیراتی سوچ کادائرہ جتنا وسیع، مکمل اور انسانی زندگی کا احاطہ کرے گا اتنی ہی کسی تہذیب، معاشرے یا علاقہ کی بنیادیں مضبوط ہوں گی۔ دونوں اپنے اندر وہ طاقت چھپائے ہوئے ہیں جو اشخاص، اقوام اور ملکوں میں سے کسی کی قسمت سنوار سکتی ہیں اگر وہاں کے رہنے والے نفوس اس کا استعمال عملی زندگی میں کریں۔ مذکورہ بات

Read more

پاکستان میں ریپ کے مجرموں کو ‘نامرد’ کرنے کا قانون کتنا مؤثر ہو گا؟

پاکستان میں وفاقی کابینہ نے زیادتی کے مجرموں کے لیے سخت سزاؤں پر مشتمل سفارشات کی منظوری دی ہے جس کے تحت ریپ کے مجرموں کو دواؤں کے ذریعے نامرد کرنے کی سفارش بھی شامل ہے۔ وفاقی وزرا کا کہنا ہے مجرموں کو جنسی صلاحیت سے محروم کرنے کے اس عمل ‘کیمیکل کیسٹریشن’ مخصوص مدت یا زندگی بھر کے لیے ہو سکے گی۔

دنیا کے تین ممالک میں مجرموں کو نامرد کرنے کے قوانین موجود ہیں۔

قانونی اور آئینی ماہرین کی نظر میں قوانین سے پہلے پولیس اور عدالتی نظام کو بہتر کرنا ہو گا۔

Read more

شادی میں لہنگے کے بجائے پرانا پینٹ سوٹ، انڈین دلہن کی تعریف بھی، ٹرولنگ بھی

ایک ایسا ملک جہاں پر شادیوں میں عام طور پر سج دھج والے روایتی لباس پہنے جاتے ہیں وہاں سنجنا کے غیر معمولی انتخاب کو تعریف بھی مل رہی ہے تو انھیں شدید تنقید کا سامنا بھی ہے۔

Read more

جنسی زیادتی کے بڑھتے واقعات اور اجتماعی ذمہ داری

وطن غزیز اس وقت شدید مالی اور انتظامی بحران سے گزر رہا ہے۔ مگر سب سے بد ترین اورخطرناک بحران یہاں اخلاقی بحران ہے۔ کسی بھی معاشرے کی ترقی یا بربادی کا تعلق اس ملک کے باشندوں کے اخلاقی اقدار سے بڑا تعلق رکھتا ہے۔ بڑوں سے سنا تھا، پرانے وقتوں میں حیا اور حرمت کا بہت خیال کیا جاتا تھا۔ ماؤں بہنوں کو سانجھا سمجھا جاتا تھا چاہے وہ دشمن کی ہی کیوں نہ ہوں۔ اب مجھے لگتا ہے

Read more

کیا آپ افسانے کی جوان بیٹی افسانچہ کے حسن و جمال سے مسحور ہیں؟

آج سے چند سال نہیں چند دہائیاں پیشتر میں نے خلیل جبران کا دو جملوں کا مختصر ترین افسانچہ پڑھا تھا
ایک عورت دو مردوں کے درمیان بیٹھی تھی
اس کا ایک رخسار سرخ تھا دوسرا زرد
اور آج تک اس ایک عورت اور دو مردوں کے رشتے کی نفسیات کے بارے میں سوچتا رہتا ہوں۔

افسانچے کا یہی کمال ہے۔ وہ غزل کے دو مصرعوں کی طرح قاری کو سوچنے پر مجبور کرتا ہے اور اس پر انسانی زندگی اور نفسیات کے راز اجاگر ہونے شروع ہو جاتے ہیں۔

Read more

تشدد کی قیمت کیا ہے؟

اتفاق سے میری نظر ایک تبصرے پر پڑی، جو چھاتی کے سرطان کے متعلق آگہی دینے والے صفحے پر کیا گیا تھا۔ مجھے اتنا معلوم تھا کہ مفید معلوماتی مچان پر کوئی منفی انداز فکر موجود نہیں ہو سکتا مگر حقیقت اس کے برعکس تھی۔ چھاتی کا سرطان چونکہ چھاتی کا ہے تو اپنے ساتھ زندگی کو لاحق موت کے خطرے کے ہمراہ حیا اور شرم کے پہلو تک لے آتا ہے۔ حیا اور شرم کے جس پہلو کی جانب

Read more

آپ خاندانی منصوبہ بندی کو کس نظر سے دیکھتے ہیں؟

زندگی فطرت کا حسین تحفہ ہے اور یہ ہر ذی روح کو صرف ایک بار ہی ملتا ہے۔ حیران کن بات یہ ہے کہ اس تحفہ کو بغیر کسی پلاننگ کے بس یونہی گزار دیا جاتا ہے۔ اندھی اوربہری ہیلن کیلر نے سچ ہی تو کہا تھا کہ ہم زندگی کو اتنی بھی اہمیت نہیں دیتے کہ کسی چیز کو دوبارہ پلٹ کر ہی دیکھ لیں کیونکہ ہو سکتا ہے کہ ہم نے کچھ خاص مس کر دیا ہو۔ ہم

Read more

دوسری بیوی کی سہ روزہ بے وفائی

میل ملاپ کی اس رسمی محفل کو دعوت کہنا تو شاید مناسب نہ ہو۔ نیویارک کی فاصلوں اور مصروفیت سے ہلکان جیون دھارا، کرچی کرچی خوابوں سے زخمی، ڈالروں ہڑکائی دوسرے درجے کی زندگی میں دعوت کی موج اور فراوانی کیسی۔ بس پینے اور جینے والوں کو پینے اور جینے کا بہانہ چاہیے ہوتا ہے۔ مہمانوں میں کوئی نہ کوئی کچھ ساتھ لے آتا ہے اور فریق ثانی رضا مند ہو تو لے بھی جاتا ہے۔ ہم میزبانوں کو جانتے

Read more

مردوں میں بانجھ پن: ’مسئلہ میری بیوی میں نہیں مجھ میں ہے اور اب میں اس کا علاج کروا رہا ہوں‘

قبائلی علاقے سے تعلق رکھنے والے عطااللہ کہتے ہیں کہ جب ٹیسٹ کے نتائج آئے اور ان میں ایزوسپرمیا کی تشخیص ہوئی تو قبائلی روایات کے برعکس انھوں نے صاف صاف اپنی اہلیہ کو اصل مسئلے سے آگاہ کر دیا اور اب وہ خود اپنا علاج کرا رہے ہیں۔

Read more

انکل نے یہاں بدتمیزی کی ہے

اس عمر میں اتنے روز ماں سے دور رہنا اور ایک ایسے جرم کا شکار ہونا جس کو بیان کرنے کے لیے اس بچی کے پاس الفاظ بھی نہیں تھے۔ سچ پوچھیے تو شاید اس ویڈیو کو دیکھنے والا کوئی بھی شخص اب کبھی چین کی نیند نہیں سو سکتا۔ پڑھیے آمنہ مفتی کا کالم

Read more

قرونِ وسطی کے یورپ میں ’جادوگر‘ عورتیں: ’انھوں نے میرے آباؤ اجداد کو چڑیل کہہ کر مار دیا‘

قرون وسطیٰ کے یورپ میں ہزاروں افراد جن میں سے زیادہ تر خواتین تھیں کو جادوگری کے الزام میں نذر آتش کر دیا گیا۔ لیکن صدیوں بعد ان کے خاندان کے لوگ انھیں اس سے مبرا قرار دینے کو کہہ رہے ہیں۔

Read more

آپ سیکس اوراس سے جڑے ہوئے مسائل کو کس نظر سے دیکھتے ہیں؟

سیکس تخلیق اور محبت کا ایک خوبصورت اظہار ہوتا ہے یہ ایک ایسا خوبصورت عمل ہے جو دو افراد کے درمیان مکمل رضامندی سے سیلیبریٹ ہوتا ہے۔ اگر اس تعلق میں زور زبردستی ہو تو پھر یہ عمل گھناؤنا، ظلم اور ریپ کہلاتا ہے۔ جس کی کسی بھی مہذب معاشرے میں اجازت نہیں دی جا سکتی۔ یہ تعلق ایک خوبصورت تخلیق کی عکاسی کرتا ہے۔ بطور فرد چاہے عورت ہو یا مرد یہ اس کی بنیادی ضرورتوں میں سے ایک

Read more

قاسم علی شاہ کا امتحانی پرچہ آؤٹ

موٹیویشنل سپیکر قاسم علی شاہ کہتے ہیں ’اچھی بیوی کیسے بننا ہے، یہ کہیں نہیں پڑھایا جاتا۔ آپ کسی سکول میں چلے جائیں، میٹرک کی ڈگری تک، 10 برس میں یہ کہیں نہیں پڑھایا جاتا۔ حالانکہ ایک عورت کی زندگی میں ان دو کرداروں کی بڑی اہمیت ہے، یعنی اچھی بیوی اور اچھی ماں بننا۔‘ ہمیں خبر ہے کہ قاسم علی شاہ نے اشفاق احمد اور بانو قدسیہ کے خوان نعمت سے فیض اٹھا رکھا ہے، اس لئے نہ تو ہم

Read more

تخلیقی اقلیت کے خواب اور مسائل پر تبصرہ

جب کوئی شخص ”تخلیقی اقلیت“ کے یہ دو الفاظ سنتا ہے تو اس کے دماغ میں بہت سے سوالات پیدا ہوسکتے ہیں : تخلیقی صلاحیتں کیا ہیں؟ تخلیقی عمل کیا ہے؟ کیوں کچھ لوگ تخلیقی ہوتے ہیں اور ان کی مشترکہ خصوصیات کیا ہیں؟ کیا وہ اپنے خاندانوں اور معاشروں کی روایات اور اقدار کے ساتھ تنازعات میں نہیں ہیں؟ اگر ایسا ہے تو کیا وہ مسائل کو حل کرنے کے قابل ہیں؟ جب میں نے خالد سہیل کتاب کی

Read more

جیون کھیہ: بنگلہ دیش میں سیلاب سے متاثرہ لوگوں کے لیے تیرتا ہوا اسپتال

ویب ڈیسک —  بنگلہ دیش میں تیرتا ہوا اسپتال سیلاب سے تباہ حال لوگوں کے لیے امید کی کرن بن گیا ہے۔ یہ اسپتال ایک فلاحی ادارے نے قائم کیا ہے۔ علاج کی غرض سے یہاں آنے والے افراد تو دلچسپی سے اسے دیکھتے ہی ہیں, عام لوگوں کے لیے بھی اسے دیکھنا ایک دلچسپ مشغلہ بن گیا ہے۔

بنگلہ دیش آب و ہوا کی تبدیلی سے بری طرح متاثر ہونے والے ممالک میں شامل ہے۔ ہر سال سیلاب سے ملک کے بڑے حصے میں تباہی ہوتی ہے۔

Read more

گُڑیا یا گاڑی: آپ کا بچہ کِس کھلونے سے کھیل رہا ہے؟

نسل در نسل ایک ہی روش چلی آ رہی ہے کہ لڑکا ہمیشہ گاڑی سے ہی کھیلے گا اور اگر لڑکی ہے تو اُسے گُڑیا تھما دی جائے گی۔ مگر کوئی لڑکا گُڑیا سے کھیلتا نظر آ جائے یا کسی لڑکی کے ہاتھ میں کوئی ‘سُپر ہیرو’ دکھائی دے تو یہ ہمیں عجیب کیوں لگتا ہے؟

Read more

جنسی تعلق سے پہلے اور بعد مردوں اور خواتین کو حفظان صحت کی کون سی آٹھ عادات اپنانی چاہییں؟

وبا کے اس دور میں پہلے سے کہیں زیادہ اپنے ہاتھوں کو دھونے کی ضرورت ہے اور ماہرین صحت کی جانب سے اس کی پُرزور انداز میں تاکید کی جا رہی ہے لیکن کیا کسی کے ساتھ جنسی تعلق قائم کرنے سے قبل اور بعد میں بھی ایسا کرنا ضروری ہے؟

Read more

برطانوی راج کے حکام نے ’تمام انڈین خواتین کو ممکنہ طور پر جسم فروش ‘ قرار دیا

ایک نئی تحقیق سے یہ معلوم ہوا ہے کہ برطانوی نوآبادیاتی دور میں انڈیا میں جسم فروش خواتین کو خود کو رجسٹر کروانا پڑتا تھا اور ان کے جنسی اعضا کا معائنہ کیا جاتا تھا۔

Read more

ٹیکنالوجی کا استحصال اور گھریلو تشدد: ’گھر کی گھنٹی میں نصب کیمرے سے وہ میری جاسوسی کرتا رہا‘

سمارٹ سپیکرز اور ٹریکنگ ایپس کی مدد سے بعض افراد نے لاک ڈاؤن کے دنوں میں اپنے ساتھیوں کے ساتھ گھریلو تشدد اور بدسلوکی کی اور کچھ نے تو ٹیکنالوجی کے استحصال سے اپنے ساتھیوں کی جاسوسی بھی کی۔

Read more

جنسی جرائم اورہمارا معاشرہ

میں نے ایک بار کہیں پڑھا تھا کہ اگر موبائل کمپنیاں کچھ مخصوص ذہنیت کے لوگوں کے موبائل کی گیلری دیکھ لیں تو ان کو کبھی معزز صارف نہ کہیں، پڑھ کر ہنسی تھمنے کا نام نہیں لے رہی تھی کہ میری آنکھوں کے سامنے خواتین کے ساتھ ریپ کی وارداتوں کا موجودہ سوشل میڈیا ٹرینڈ گھوم گیا۔ پاکستانی قوم کی ایک خاص خوبی ہے کہ جیسے ہی کوئی نیا حادثہ وقوع پذیر ہوتا ہے، یہ قوم پرانا واقعہ بھول کر نئے وقوعہ کی گتھیاں سلجھانے کے ساتھ ساتھ اس کے عوامل و عواقب پہ بحث کرنا شروع کر دیتی ہے۔

Read more

آپ کے تصور جاناں میں کون بسا ہوا ہے؟

ہر عاشق اور ہر محبوب اس رومانوی حقیقت سے واقف ہے کہ وہ بہانے بہانے سے زندگی کی گہما گہمی میں تخلیے کے وہ لمحے تلاش کرتا رہتا ہے جب وہ تصور جاناں میں محبوبہ سے ملاقات کرے اور وہ سب کچھ کرے جو وہ حقیقی دنیا میں نہیں کر سکتا۔ تنہائی کے ایسے لمحے محبوب کو خیالوں کی جنت میں لے جاتے ہیں۔ وہ خیالی دنیا کی ملاقاتیں اتنی دلفریب ’اتنی دل گداز‘ اتنی دلنشیں اور اتنی دلچسپ ہوتی ہیں کہ مرزا غالب بھی یہ اعتراف کرنے پر مجبور ہو گئے

؎ جی ڈھونڈتا ہے پھر وہی فرصت کے رات دن
بیٹھے رہیں تصور جاناں کیے ہوئے

Read more

اپنے دکھ مجھے دے دو: راجندر سنگھ بیدی

شادی کی رات بالکل وہ نہ ہوا جو مدن نے سوچا تھا۔ جب چکلی بھابی نے پھسلا کر مدن کو بیچ والے کمرے میں دھکیل دیا، تو اندو سامنے شالوں میں لپٹی اندھیرے کا بھاگ بنی جا رہی تھی۔ باہر چکلی بھابی اور دریا آباد والی پھوپھی اور دوسری عورتوں کی ہنسی، رات کے خاموش پانیوں میں مصری کی طرح دھیرے دھیرے گھل رہی تھی۔ عورتیں سب یہی سمجھتی تھیں کہ اتنا بڑا ہو جانے پر بھی مدن کچھ نہیں

Read more

میرے دیس کا بسکٹ اور سانڈے کا تیل

پچھلے دنوں وطن عزیز میں ٹیلی وژن پر چلنے والے بسکٹ کے ایک اشتہار کو لے کر خاصی گرما گرمی دیکھنے میں آئی۔ حیرت کی بات یہ ہے کہ مسئلہ بسکٹ کی کوالٹی، ذائقے یا قیمت کا نہیں تھا مگر ہماری صحافت کے ایک سرخیل کو بسکٹ بیچنے کا یہ انداز پسند نہیں آیا۔ ان کو لگا کہ اشتہار میں بسکٹ کی مٹھاس اور اس کو پیش کرنے والی محترمہ کے خد و خال اور ان کی لطافت کو گڈ مڈ کر دیا گیا ہے۔ ان کو اعتراض تھا کہ اب اس موئے بسکٹ کو کون دیکھے گا، سبھی اس رنگین اور تھرتھراتی ہوئی پیسٹری کی طرف ہی متوجہ ہوں گے۔ بس پھر کیا تھا ان کے ایمان نے جوش مارا اور انہوں نے پیمرا کو للکارا اور اس کے ایمان کو جھنجوڑا کہ وہ اس بے ہودہ اور فحاشی کے علم بردار اشتہار کو فوری طور پر بند کرے۔

خدا جانتا ہے جب تک محترم صحافی نے اس طرف توجہ نہیں دلائی تھی میں ٹی وی پر چلنے والے بسکٹ کے اس اشتہار میں صرف بسکٹ کو ہی دیکھتا تھا۔ ایک عام میڈیا صارف کی طرح میرے ذہن میں بھی یہی تھا کہ بسکٹ کا نیا اشتہار آیا ہے۔ پھر اس میں دیس کا بھی تو ذکر تھا، اب اتنے محب وطن تو ہم ہیں ہی کہ کہیں دیس کا ذکر ہو رہا ہو تو توجہ کر لیتے ہیں۔ میں داد دیتا ہوں اس مرد مجاہد کو جس نے بر وقت اپنی عقابی اور ایکسرے سے مزین نظروں سے اشتہار میں وہ عنصر دیکھ لیا، جو آگے چل کر معاشرتی انتشار، بے راہ روی اور فحاشی و عریانی کا باعث بنتا۔

Read more

مردوں میں جسم فروشی کے کچھ پہلو

کچھ عرصہ پہلے ایک مضمون لکھا تھا کیا جسم فروشی قانونی ہونی چاہیے؟ یہ عورتوں کی جسم فروشی سے متعلق تھا۔ اس پر کسی نے توجہ دلائی کہ مرد بھی جسم فروشی کرتے ہیں، اس پر بھی لکھیے۔ اندازہ تو تھا لیکن لکھنے بیٹھی تو پتہ چلا کہ صورت حال کہیں زیادہ خوفناک ہے۔ زمانہ قدیم سے ہر معاشرے، تمدن اور ہر سرزمین پر ہم جنسیت موجود رہی ہے۔ کبھی اسے ناپسندیدہ کہا گیا، کبھی برداشت کر لیا گیا، کبھی

Read more

میرے دیس کا بسکٹ گالا اور ہمارے فحاشی بابے

انگریزی کا ایک لفظ ہوتا ہے جسے obsession کہتے ہیں۔ یہ لفظ ایک ایسی ذہنی کیفیت کو ظاہر کرتا ہے کہ جس میں کسی خیال کو ذہن پر طاری کر لیا جاتا ہے اور پھر وہ خیال ایسا ذہن میں راسخ ہوجاتا ہے کہ نکلنے کا نام ہی نہیں لیتا۔ حقیقت میں یہ ایک ذہنی کیفیت بن جاتی ہے جو کہ بعد میں مینٹل ڈس آرڈر کا سبب بنتی ہے۔ یہ کیفیت ایسے معاشروں میں جنم لیتی ہے جہاں چوائسز

Read more

نسائی جنسیات اور مذہبی معاشرہ

میں نے کوئی دس سال پہلے ”محبت۔ تصور اور حقیقت“ کے عنوان سے کتاب لکھی تھی۔ یہ محبت سے متعلق تحقیق پر مبنی کتاب تھی۔ میرا ارادہ تھا کہ اس کے بعد ”مباشرت۔ تعیش اور ضرورت“ کے عنوان سے ایک تحقیقی کتاب لکھوں گا اور پھر ”مناکحت۔ تسکین اور صعوبت“ کے عنوان سے۔ میں نے شائع شدہ کتاب نذیر لغاری کو بھی دی تھی۔ پھر ہم جب اس کی گاڑی میں جا رہے تھے تو میں نے اسے اپنے اس

Read more

انڈیا: کیا مزدوروں کا درجہ ملنے سے سیکس ورکرز کی زندگی بدلے گی؟

انڈیا میں انسانی حقوق کے کمیشن این ایچ آر سی نے مرکز اور ریاستوں سے کہا ہے کہ وہ سیکس ورکرز کو ’غیر رسمی مزدور‘ تسلیم کریں اور سیکس ورکرز کو دستاویزات دیے جائیں تاکہ انھیں راشن سمیت دیگر سرکاری فوائد مل سکیں۔

Read more

سچ بولنا فحش گفتگو میں شمار ہوتا ہے

آپ رات کو سوئے ہیں۔ اچانک آپ کو محسوس ہوتا ہے کہ آپ کی قمیض میں کچھ سرسرا رہا ہے۔ خوف اور ڈر سے آپ چیخ مارنے لگیں تو ایک ہاتھ آپ کا منہ زور سے دبا دے۔ اور کان میں سرگوشی ہو کہ یہ میں ہوں انکل طاہر۔ سوچئیے۔ بیوی جو اس مرد کا چوتھا بچہ پیٹ میں لیے آخری دنوں پہ ہے۔ اسی کمرے میں سو رہی ہے۔ ایک کونے میں جوان سالا سو رہا ہے۔ اور سالی کی بھانجی جو اس کی بیوی کی خدمت کے لیے آئی ہے کہ چھلا کٹوا دے۔ اس پہ گندی نیت رکھ لو۔

آنٹی کو بتانے لگی تو ان کی طبیعت خراب ہو گئی۔ سوچا کہ ٹھیک ہوں گی تو بتاتی ہوں۔ مگر پتہ چلا کہ انکل نے کہہ دیا کہ نوشی رات سب کے سونے کے بعد میرے پاس آ جاتی ہے۔ کہ مجھے آپ اچھے لگتے ہیں آپ کے ساتھ سونا ہے۔ اب میں تو اسے اپنی بیٹی سمجھتا ہوں۔ تم بتاؤ کیا کیا جائے۔ سوچئیے ایک پندرہ سالہ لڑکی نے اس سازش کا کیسے مقابلہ کیا ہو گا۔ مگر نہیں آپ کہہ دیں گے کہ میں گئی ہی کیوں۔ نہ میں جاتی نہ یہ ہوتا۔ کیونکہ میں گئی تو قصور میرا ہے معاشرہ تو بہت اچھا ہے۔ اس کی بڑی روایات ہیں۔ سنئیے مزید روایات سنئیے اور سر دھنیے۔

Read more

میاں بیوی کے محرومیوں کے سائے میں سلگتے ہوئے رشتے

تخلیق آدم ؑ کے بعد حضرت حواؑ کی تخلیق قدرت کی جانب سے اس بات کا ادراک تھا کہ انسان تنہا زندگی نہیں گزار سکتا، اسے ایک محبوب ساتھی کی ضرورت ہے اور یہ ضرورت آدم کی آدم سے نہیں بلکہ حوا یعنی ایک عورت سے پوری ہو گی۔ یہ اس بات کی جانب بھی ایک واضح اشارہ تھا کہ انسانی زندگی کو خوب صورت رنگوں اور خوشیوں سے صرف عورت کا وجود ہی بھر سکتا ہے۔ مرد اور عورت ایک دوسرے کی ازلی ضرورت ہیں، ہر مذہب اور معاشرے میں اسے ایک مربوط اور حلال رشتے کی ڈور سے باندھا گیا، جسے میاں بیوی کہتے ہیں۔

جو ایک دوسرے کے دکھ درد کے ساتھی ہونے کے ساتھ ساتھ ایک دوسرے کے ادھورے پن کو بھی پورا کرتے ہیں۔ سیکس مرد اور عورت دونوں کی ضرورت ہے مگر اس کو خوبصورت اور مضبوط ان کے مابین موجود رومانوی رویہ اور ہم آہنگی بناتا ہے۔ مگر ہمارے معاشرے میں اس وقت جو رشتہ سب سے زیادہ جذباتی اور نفسیاتی مسائل کا شکار ہے وہ میاں بیوی کا یہ حلال رشتہ ہے۔

Read more

اپنی مرضی سے جینے کا مطلب صرف سیکس کی آزادی مانگنا نہیں

روزانہ کی بنیاد پہ بچوں اور خواتین کے ساتھ ریپ کے واقعات نے دل میں ایک خوف سا بٹھا دیا ہے۔ خوف ریپ ہو جانے یا مار دیے جانے کا تو ہے۔ مگر ساتھ ہی ساتھ یہ خوف بھی ہے کہ پھر معاشرہ کیا سلوک کرے گا۔ یہ خوف پاکستان کے ساتھ ساتھ دنیا بھر کی خواتین میں محسوس کیا جاتا ہے۔ پچھلے دنوں ایک غیر ملکی سروے نظر سے گزرا۔ جس میں پوچھا گیا کہ اگر چوبیس گھنٹوں کے لیے دنیا سے مرد غائب ہو جائیں۔ تو عورتیں کیا کرنا چاہیں گی۔ کوئی کمنٹ ایسا نظر سے نہیں گزرا۔ جس میں یہ کہا جاتا کہ ہمیں سیکس کی آزادی چاہیے۔ اپنی مرضی کے کپڑے پہننے، رات میں باہر پھرنے، اکیلی سڑک پہ واک اور بنا خوف کے گھومنے جیسی خواہشات تھیں۔ میں خود یہ کہتی ہوں۔ کہ میں پاکستان سے باہر اس لیے جانا چاہتی ہوں۔ کہ اپنی مرضی کے کپڑے پہن سکوں۔ اور بنا خوف سڑکوں پہ واک کروں یا ڈانس کروں۔ کوئی رک کے گھورنے یا فحاشی کا الزام لگانے والا دور دور تک نہ ہو۔

Read more

میں واپس نہیں جانا چاہتی۔ ۔

میں عورت ہوں، اپنی ذمہ دار خود ہوں، کوئی میری وکالت نہ کرے، مجھے وہ وقت بھی یاد ہے جب دنیا کے کسی کونے میں میری کوئی وقعت نہیں تھی، جو مرد آج کل ”حقوق“ کا چارا ڈال کر مجھے شکار کرنا چاہتے ہیں میں ان کی نظر میں فقط ایک ”کھلونا“ تھی، میں دن رات ان کی خدمت کرتی تھی، اگر مزدوری سے کچھ ملتا تھا تو وہ بھی انہیں دینے پر مجبور تھی، اس کے باوجود مجھے مارا

Read more

یہ بھی ایک معجزہ ہے کہ ہم اب تک زندہ ہیں

کیا آپ نے اوڈری لورڈی کا نام سن رکھا ہے؟
کیا آپ جانتے ہیں کہ وہ ایک سیاہ فام امریکی شاعرہ تھیں؟

کیا آپ اس حقیقت سے واقف ہیں کہ انہوں نے ساری عمر عورتوں کے حقوق کی خاطر روایتی فیمنزم ’پدر سری اور سرمایہ دارانہ نظام کے خلاف جنگ لڑی اور سیاہ فام عورتوں کی جدوجہد میں گرانقدر اضافے کیے۔

Read more

محبت، سیکس اور آن لائن بدسلوکی کی ایک داستان

برسوں پہلے انڈین فنکار اندو ہری کمار جب محبت میں گرفتار ہوئیں تو انھیں بہترین رومان کا احساس ہوا تھا۔ لیکن چند ہی مہینوں کے اندر ہی لِو ان ریلیشن شپ کی پرتیں کھلنی شروع ہو گئیں۔

Read more

قومی ٹی ٹوئنٹی کپ: شاہین شاہ آفریدی کی ایک مرتبہ پھر پانچ وکٹیں، اس برس ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے بولر بن گئے

پاکستان کے لیے تینوں فارمیٹس میں نمائندگی کرنے والے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی وہ پہلے پاکستانی بولر بن گئے ہیں جنھوں نے ٹی ٹوئنٹی کرکٹ میں چار مرتبہ میچ میں پانچ وکٹیں حاصل کی ہیں۔

Read more

چھاتی کا سرطان: آپ کو یہ سب کیسے جھیلنا ہے؟

 چھاتی کا سرطان۔۔۔ اف اس لفظ سے ہی دل کانپ جاتا ہے۔ جب عورت پر یہ ظالم حملہ آور ہوتا ہے تو وہ تو اسے جھیل ہی رہی ہوتی ہے لیکن اس کے ساتھ ساتھ اس کی فیملی بھی متاثر ہوتی ہے۔ خاص طور پر شوہر یا پارٹنر پر یہ خبر بجلی بن کر گرتی ہے۔ انہیں یہ سب ایک ڈراونا خوب لگتا ہے جس سے وہ جلد جاگ جانا چاہتے ہیں۔ آج میرے مخاطب وہی مرد حضرات ہیں جنہیں

Read more

عورت کی انگیا میں جھانکنا ضروری کیوں؟

چند سال پہلے جب پی ٹی وی کے ساتھ ساتھ دوسرے چینلز بھی ٹی وی کی سکرین پہ نظر آنا شروع ہوئے۔ تو سب سے زیادہ خوشی اس بات کی تھی کہ خبروں کے لیے اب اگلے دن کے اخبار یا پھر رات نو بجے کے خبرنامے کا انتظار نہیں کرنا پڑے گا۔ جیو کی ٹیسٹ ٹرانسمیشن کے دنوں میں مختاراں مائی کے کیس کی کوریج اور تجزیوں کو سننے کا جو مزہ میں نے محسوس کیا تھا۔ وہ ناقابل

Read more

بشری ببوشکا سیکس ورکر کیسے بنی؟

میرا نام بشری تھا۔ اپنا یہ نام مجھے کبھی کبھی ہی یاد آتا ہے۔ کیونکہ میرے کئی نام رکھے اور بدلے گئے۔ یہ بشری نام بھی عجیب ہے۔ جب اوپر تلے کئی لڑکیاں پیدا ہو جائیں تو ایک کا نام بشری رکھ دیا جاتا ہے کہ یہ آنے والے بیٹے کی بشارت لائے گی۔ میرے ساتھ بھی یہی ہوا۔ بڑی بہنوں مہ ناز اور مہ جبیں کے بعد میرا نام بالکل الگ سا لگتا۔ لیکن یہ ٹوٹکا بھی کام نہ

Read more

سوچو نہیں بس پڑھو۔ ۔ ۔ سوال کرنا منع ہے۔

کچھ سوال۔ ۔ ۔ علم کی دنیا سے وابستہ افراد سے۔ ۔ ۔ طالب علم کا مطلب کیا ہے؟ طالب علم نے سوال کرنا کیوں چھوڑ دیا؟ سوچنا کیوں منع ہے؟ نصاب تعلیم میں تعصب کی بو کیوں آتی ہے؟ کیوں پڑھا اور پڑھایا جا رہا ہے؟ کیا طالب علم اسکول خوشی سے جاتا ہے؟ کیا والدین تعلیم کے معاملے میں بچوں کی خوشی کا خیال رکھتے ہیں؟ کیا استاد ایمانداری اور غیر جانبداری سے پڑھاتے ہیں؟ استاد کی شخصیت

Read more

وزیر اعظم عمران خان اور نجی چینلز کے نیوز ڈائریکٹرز کی ملاقات: ’میں ہی فوج کا انچارج ہوں‘

پاکستان میں فوج اور سیاستدانوں کے بیانات کے بعد جاری کشمکش کے پاکستان کے وزیر اعظم نے ملک کے نجی نیوز چینلز کے اہلکاروں سے ملاقات میں کہا ہے انہیں اپوزیشن کا کوئی خوف نہیں اور فوج وہی کرتی ہیں جو وہ انہیں کرنے کو کہتے ہیں۔

Read more

ویتنام میں پولیس کا چھاپہ : تین لاکھ بیس ہزار استعمال شدہ کنڈوم قبضے میں

ویتنام میں پولیس نے تین لاکھ بیس ہزار استعمال شدہ کنڈوم قبضے میں لے لیے ہیں۔مقامی میڈیا کے مطابق استعمال شدہ کنڈومز کو دھو کر دوبارہ پیک کر کے فروخت کیا جا رہا تھا۔

Read more

سماج میں ریپ کلچر کس طرح نمو پاتا ہے؟

یہ ایک اتفاق ہی جانئیے کہ ہائی وے پہ ہونے والے ریپ کے واقعہ سے محض ایک دن قبل میں امریکی چینل کے مشہورپروگرام ”ڈیٹ لائن“ کو دیکھ رہی تھی۔ اس پروگرم میں قتل کی وارداتوں کو حل کرکے مجرموں کو ان کے انجام تک پہنچانے کی سچی کہانیاں پیش کی جاتی ہیں۔ اس دن کی کہانی ایک ایسی نوجوان لڑکی کی تھی کہ جس کو رات میں ہائی وے پہ ڈیوٹی پہ تعینات پولیس نے روکا اور پھر ریپ

Read more

کیا آپ اپنے جنسی جذبات سے پریشان رہتے ہیں؟

ساری دنیا کے بچے اور بچیاں جب سن بلوٖغت تک پہنچتے ہیں تو ان کے جسموں میں جنسی غدود فعال ہو جاتے ہیں اور وہ ایسے جنسی و رومانی جذبات محسوس کرنے لگتے ہیں جو انہوں نے پہلے محسوس نہ کیے تھے۔ ان جذباتی تبدیلیوں کے ساتھ ساتھ ان کے جسموں میں بھی تبدیلیاں آنی شروع ہو جاتی ہیں۔ لڑکیوں کے پستان بڑھنے لگتے ہیں اور انہیں حیض آنا شروع ہو جاتا ہے۔ لڑکوں کی مسیں بھیگنے لگتی ہیں اور انہیں

Read more

پی ٹی وی پر ورزش کرتی خاتون کے بارے میں دی نیوز کے صحافی انصار عباسی کا ٹویٹ اور سوشل میڈیا پر ردعمل

سوشل میڈیا پر آئے روز کئی لوگ وزیراعظم عمران خان کو مخاطب کر کے کوئی نہ کوئی سوال کرتے نظر آتے ہیں۔ لیکن گذشتہ روز صحافی انصار عباسی نے ایک ویڈیو شیئر کرتے ہوئے وزیراعظم کو کچھ ایسا کہا جس پر ٹوئٹر صارفین ان پر خاصے برہم دکھائی دیے۔

Read more

سرِعام پھانسی دینا یا کیمیائی عمل سے بانجھ بنانا

موٹر وے پر اجتماعی جنسی زیادتی کے واقعے نے پوری قوم کو لرزا کر رکھ دیا۔ حالیہ واقعہ جونہی میڈیا میں رپورٹ ہوا پورے ملک میں غم وغصے کی لہر کا سبب بنا۔ مجرموں کو سخت سے سخت سزادینے کا مطالبہ کیا گیا۔ موٹر وے واقعہ سے پہلے بھی بچوں اور عورتوں سے جنسی زیادتی کرنے والوں کے لئے سرِعام پھانسی کی سزا ایک حلقے کی طرف سے مطالبہ رہا ہے لیکن موٹروے واقعے پر وزیرِاعظم کی طرف سے بیان

Read more

تمہاری بیٹی کے ساتھ زیادتی کا ذمہ دار معاشرہ نہیں، تم خود ہو

موٹر وے زیادتی کے اندوہناک واقعے کو 7 روز گزر چکے ہیں، ہر طرف بھانت بھانت کے بحث و مباحثے جاری ہیں، کوئی سی سی پی او عمر شیخ کو تنقید کا نشانہ بنا رہا ہے، کوئی ریاست مدینہ بنانے کے دعوے داروں سے جواب طلب کر رہا ہے، کوئی مجرمان کے اصل یا نقل ہونے پر بحث کر رہا ہے۔ لیکن ایک طبقہ جو اس ساری تنقید سے محفوظ ہے، الٹا اس کا شمار مظلوم اور کمزور افراد میں

Read more