پاکستان کی طرف سے انڈین مائنڈ سیٹ کو نہ سمجھنے کا شاخسانہ

بھارت میں شنگھائی تعاون تنظیم کا اجلاس ختم ہو گیا ہے جس میں بھارت میں ہی جولائی میں ہونے والے سربراہ اجلاس کے ایجنڈے پر غور کیا گیا۔ پاکستان میں بعض حلقوں کی طرف سے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی ”ایس سی او“ کانفرنس میں شرکت کے فیصلے پہ تنقید کی گئی تاہم سنجیدہ حلقوں کی طرف سے کانفرنس میں شرکت کے اس فیصلے کو درست اقدام قرار دیا گیا کہ اس اہم تنظیم کے وزرائے خارجہ اجلاس میں

Read more

بلاول بھٹو زرداری کا دورہ اور بھارتی وزیر خارجہ کی بدحواسی

بھارت کے وزیر خارجہ جے شنکر نے دعویٰ کیا ہے کہ بھارت دہشت گردی کا شکار ہے اور وہ ایک ایسے ملک کے نمائندے کے ساتھ نہیں بیٹھ سکتے جو دہشت گردی کی صنعت کا ترجمان ہے۔ حالانکہ بھارت نے خود ہی پاکستانی وزیر خارجہ کو گوا میں شنگھائی تعاون تنظیم کے دورہ کی دعوت دی تھی۔ اس طرح جے شنکر کا بیان بھارت کے قول و فعل کے تضاد کو نمایاں کرتا ہے۔ یہ بیان درحقیقت بلاول کے دورہ

Read more

ایس سی او اجلاس: گوا کی تلخی دیر تک محسوس ہو گی

گوا کانفرنس نے انڈیا اور پاکستان کے تعلقات کے حوالے سے ایسے تلخ تاثرات چھوڑے ہیں جس کی شدت آنے والے دنوں میں دیر تک محسوس کی جائے گی۔ انڈین وزیر خارجہ کا لب و لہجہ غیر معمولی طور پر سخت تھا اگرچہ پاکستانی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کی شرکت سے عام تاثر یہی تھا کہ اس سے دونوں ملکوں کے کشیدہ حالات کو بہتر بنانے میں مدد ملے گی۔

Read more

’میں حقائق بیان کر رہا ہوں، آپ ہائپر ہو رہے ہیں۔۔۔‘ بلاول بھٹو کا دورۂ انڈیا جو ’ہینڈ شیک‘ کے گرد گھومتا رہا

ایس سی او اجلاس کے بعد بالاخر یہ بحث تو ختم ہوئی کہ پاکستان اور انڈیا کے وزرائے خارجہ نے ہاتھ ملائے یا صرف ہاتھ جوڑ کر ایک دوسرے کو ’نمستے‘ کہا۔ مگردونوں ممالک کی عوام ان کے اس دورے پر کیا رائے رکھتے ہیں؟

Read more

بلاول بھٹو: کشمیر اور انڈیا سے دوطرفہ بات چیت پر پاکستان کے موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی

پاکستان کے وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے بی بی سی کو دیے گئے ایک خصوصی انٹرویو میں کہا ہے کہ کشمیر پر پاکستان کے موقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی ہے اور جب تک انڈیا پانچ اگست 2019 کے اقدامات پر نظر ثانی نہیں کرتا، اس وقت تک معنی خیز دو طرفہ بات چیت مشکل ہے۔

Read more

بھارت کے بارے میں خارجہ پالیسی تبدیل کرنا ضروری ہے

پاکستانی وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری اس وقت بھارت کے شہر گوا میں شنگھائی تعاون تنظیم کے وزرائے خارجہ کے اجلاس میں شریک ہیں۔ تاہم ملک میں اس دورہ کی مخالفت میں آوازیں سنائی دے رہی ہیں۔ تحریک انصاف کے ترجمان فواد چوہدری نے ایک ٹویٹ میں اس دورہ کی مذمت کی ہے اور اس عذر کو مسترد کیا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری کو شنگھائی تعاون تنظیم جیسے اہم فورم میں شرکت کے لئے اس موقع پر گوا میں ہونا چاہیے تھا۔

انہوں نے اس دورہ کو ’مودی کی محبت میں کشمیریوں پر اور اقلیتوں پر ہونے والے مظالم کو نظر انداز‘ کرنے کے مماثل قرار دیا ہے اور اس کی مذمت کی۔ تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے البتہ متوازن اور ہوش مندانہ طرز عمل اختیار کیا ہے۔ انہوں نے نہ صرف علاقائی تعاون کے نقطہ نظر سے ایس سی او کے اجلاس میں شرکت کو اہم قرار دیا بلکہ پاکستانی وزیر خارجہ پر زور دیا کہ وہ اس موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے بھارتی ہم منصب جے شنکر سے غیر رسمی ملاقات کریں اور دونوں ملکوں کے تعلقات میں سرد مہری ختم کرنے کی کوششوں کا آغاز کیا جائے۔

Read more

بلاول بھٹو کا انڈین وزیر خارجہ کے ’نمستے‘ کا جواب: سفارتی تعلقات میں باڈی لینگوئج کی اہمیت کیا ہے؟

دنیا کی بڑی طاقتیں ہوں یا ایسے ممالک جن کے درمیان سفارتی کشیدگی برقرار رہتی ہے، ملاقاتوں میں باڈی لینگویج یا نان وربل کمیونکیشن سے معنی اخذ کرنا ایک عام بات ہے۔

Read more

بھارت میں شنگھائی تنظیم اور جی۔ 20 کے اجلاس

اس کالم کے مستقل قارئین میں سے کئی افراد نے واٹس ایپ اور ٹویٹر پر ڈی ایم کے ذریعے حیرت کا اظہار کیا ہے کہ میں بھارت کے شہر گوا کیوں نہیں گیا۔ بارہا اس کالم میں بڑے مان سے یاد دلاتا رہتا ہوں کہ 1984ء سے بھارت کے مسلسل دورے کئے ہیں۔رواں صدی کے آغاز میں تقریباََ دو برس تک اسلام آباد میں دو ماہ گزارنے کے بعد تین مہینوں کے لئے دلی چلا جاتا۔ بھارت کے زمینی حقائق

Read more

ایس سی او: کیا انڈیا کے وزیر خارجہ ایس جے شنکر اور بلاول زرداری کے درمیان الگ کوئی میٹنگ ہو گی؟

جنوبی گوا کے ساحل پر واقع لکژری ہوٹل تاج اگزاٹکا میں پاکستان کے وزیرِ خارجہ بلاول بھٹو زرداری سمیت شنگھائی کوآپریشن آرگنائزیشن کے وزراء خارجہ پہنچ گئے ہیں۔

Read more

انڈیا میں ایس سی او اجلاس: بلاول بھٹو کے دورے میں باہمی تعلقات پر پیشرفت کی توقع کیوں نہیں؟

ایک حقیقت یہ ہے کہ موجودہ صورت حال میں دونوں ممالک کشیدگی کم رکھنے میں گہری دلچسپی رکھتے ہیں۔ لیکن اگر دونوں فریق کشیدگی کم کرنا چاہتے ہیں تو انڈیا میں ہونے والی کانفرنس دیرپا مفاہمت کو آگے بڑھانے کا موقع کیوں نہیں؟

Read more

بلاول بھٹو، جنھیں ان کی والدہ بے نظیر نے بتایا کہ ’ہر انڈین میں تھوڑا سا پاکستان ہے‘

پاکستانی وزیر خارجہ بلاول بھٹو کے ناقدین انھیں ناتجربہ کار سمجھتے ہیں مگر تجزیہ کاروں کے مطابق انڈیا میں ایس سی او اجلاس کے دوران ’تمام نظریں بلاول پر ہی ہوں گی‘ اور یہ دورۂ مستقبل قریب میں انڈیا اور پاکستان کے درمیان تعلقات کی سمت طے کرے گا۔

Read more

اگلا وزیراعظم کون ہو گا، عمران خان یا بلاول بھٹو؟

مذاکرات کا تیسرا دور کسی بڑے بریک تھرو کے بغیر ختم ہو گیا۔ اگرچہ حکومتی اتحاد اور پی ٹی آئی کے درمیان قومی اور صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات ایک ہی دن کروانے پر اتفاق ہو گیا تھا مگر یہ طے نہیں کیا جا سکا تھا کہ یہ انتخابات کون سی تاریخ کو ہوں گے ؟ پی ٹی آئی کی طرف سے شاہ محمود قریشی اور حکومت کی طرف سے اسحاق ڈار دونوں نے اس بات کی تصدیق کی تھی کہ

Read more

انسانی حقوق جمہوری عمل سے ملتے ہیں!

دنیا کے ہر ملک میں شہریوں کے کچھ حقوق اور فرائض ہوتے ہیں۔ ان تمام حقوق و فرائض کو پورا کرنے کے لیے دنیا بھر کے مختلف ممالک پہلے سے ہی اپنی منصوبہ بندی کرتے ہیں۔ منصوبہ بندی کا ایک مطلب یہ ہے کہ پیداوار کے عوامل کی بہترین تنظیم سازی کی جائے اور دوسرا مطلب یہ ہے کہ آبادی کے تناسب سے جو پیداوار مطلوب ہے وہ کتنی ہو گی اور کس طرح سے تقسیم ہو گی۔ یہ تمام تر فیصلے قبل از وقت ہونے چاہئیں کیونکہ یہی چیز اس کو سالانہ بجٹ سے ممیز کرتی ہے۔

Read more

انڈیا میں ایس سی او اجلاس میں بلاول زرداری کی شرکت: ’الیکشن کی فضا میں بی جے پی کسی نرمی کا اشارہ نہیں دے گی‘

تجزیہ کاروں کا ماننا ہے کہ تمام تر منفی پہلوؤں کے باوجود بلاول بھٹو کا انڈیا کا دورہ علاقائی تعاون کے تناظر میں کافی اہمیت کا حامل ہے۔ یہ 12 سال بعد کسی پاکستانی وزیر خارجہ کا انڈیا کا دورہ ہو گا جو ایسے وقت میں ہونے جا رہا ہے جب دونوں ممالک کے درمیان باہمی تعلقات متعدد متنازع امور کے باعث سرد مہری کا شکار ہیں۔

Read more

ججوں کے احتساب پر اتفاق رائے کی ضرورت

چیف جسٹس کے سوموٹو اختیار کو محدود کرنے کے بارے میں پارلیمنٹ کے منظور کردہ قانون پر سماعت کرتے ہوئے، آج چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے عدلیہ کی آزادی کو بنیادی آئینی ضرورت قرار دیا۔ سپریم کورٹ کا 8 رکنی بنچ اس قانون پر عمل درآمد پہلے ہی معطل کرچکا ہے تاہم چیف جسٹس نے دعویٰ کیا کہ یہ عارضی حکم ہے۔ دوران سماعت انہوں نے پاکستان بار کونسل کی طرف سے فل کورٹ بنچ بنانے اور جسٹس مظاہر

Read more

یوم مزدور

دنیا بھر میں اس دن کو بڑے اہتمام کے ساتھ منایا جاتا ہے۔ عالمی لیڈرز بھی یکم مئی کی جدوجہد کا ذکر کر رہے ہوتے ہیں۔ یہ دن عام طور پر دنیا میں مزدوروں کی کامیابی کے دن کے طور پر منایا جاتا ہے اور اس کو ”یوم مزدور“ کہتے ہیں۔ جہاں تک ترقی یافتہ ممالک کی بات ہے وہاں یقیناً مزدوروں کے لیے بنیادی سہولیات ہیں۔ صحت اور تعلیم ہر انسان کا بنیادی حق ہے۔ مزدوروں کو جو بنیادی

Read more

نواز شریف کے نام الطاف حسین کا کھلا خط

یکم مئی 2023 بروز پیر محترم میاں محمد نواز شریف صاحب سلام و آداب آج آپ جس مشکل دور میں رہ کر ذہنی اذیت کا شکار ہیں اس کا مجھے بخوبی اندازہ ہے۔ ماضی کا ذرا سفر کریں۔ آپ کو کراچی COP کا ایشیا کی تاریخ کا وہ سب سے بڑا جلسہ تو شاید یاد ہو گا جب 26 جنوری 1990 کو شاہراہ قائدین پر منعقد ہوا تھا اور جس میں ماسوائے پیپلز پارٹی کے، ملک کی تمام ہی سیاسی

Read more

شنگھائی تعاون تنظیم کانفرنس میں پاکستانی وزیرخارجہ کی شرکت پہ بھارتی پریشانی

شنگھائی تعاون تنظیم کا وزرائے خارجہ اجلاس 4 اور 5 مئی کو بھارت کے شہر گووا میں منعقد ہو گا۔ بھارت میں شنگھائی تعاون تنظیم (SCO) کے مختلف شعبوں کے اجلاس مختلف شعبوں میں منعقد ہو رہے ہیں اور ان میں سے کئی میں پاکستان نے شرکت نہیں کی۔ بھارت کو توقع تھی کہ پاکستان وزرائے خارجہ اجلاس میں شرکت نہیں کرے گا لیکن جب پاکستان نے وزیرخارجہ بلاول بھٹو زرداری کی شرکت کا اعلان کیا تو بھارت اور اس

Read more

عمران خان حکومت کو الٹی میٹم دینے کی پوزیشن میں نہیں ہیں

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے متنبہ کیا ہے کہ حکومت اگر 14 مئی تک قومی و دیگر اسمبلیاں توڑ نے کا اعلان کرتی ہے، تبھی ایک ہی دن عام انتخابات کے سوال پر بات ہو سکتی ہے۔ بصورت دیگر مذاکرات کا کوئی فائدہ نہیں ہے۔ اس کے ساتھ ہی تحریک انصاف نے یکم کئی کو احتجاج کرنے اور سیاسی طاقت کا مظاہرہ کرنے کا اعلان بھی کیا ہے۔ اور واضح کیا ہے کہ اگر حکومت اس مطالبے کو

Read more

عمران خان ہی کیوں؟

پاکستان میں سیاست پر گفتگو عمران خان کا حوالہ یا ذکر کیے بغیر ممکن نہیں، اسے سابق کرکٹر کی حکمت عملی اور سیاسی چال کا حصہ سمجھیں یا پھر ایسے حالات کا نتیجہ جس میں انہیں ایک نوآموز لیڈر سے مقبول بنا دیا۔ اس میں کوئی دوسری رائے نہیں کہ مارچ 2022 میں اگر عمران خان کی حکومت ہٹا کر عام انتخابات منعقد کرائے جاتے تو انہیں بری طرح شکست ہوتی جبکہ ایک عام رائے اور جائزوں میں بتایا جا

Read more

سراج الحق کا 17 واں حملہ!

ستم تو یہ ہے کہ ”جانم“ سخن شناس نہیں سو کہیں تو کس سے کہیں؟ جناب سراج الحق کو اس وقت بھی دیکھا جب وہ اسلامی جمعیت طلبہ کے ناظم اعلیٰ تھے، اور آج بھی دیکھ رہے ہیں جب وہ امیر جماعت اسلامی ہیں۔ تب ہم ”رفیق“ تھے، بدقسمتی سے اب رفیق نہ شفیق۔ سادگی میں اس وقت بھی کمال تھے اور آج بھی باکمال، اس وقت جمعیت کے جمال سے مالا مال تھے اور آج جماعت کے جمال سے۔

Read more

پاکستان اور بیگمات

پنجاب اسمبلی میں وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب ہونا تھا اسمبلی سٹاف کی تیاریاں چل رہی تھی۔ محمد خان بھٹی سیکرٹری اسمبلی تھے تمام انتظامات اپنی نگرانی میں کر رہے تھے۔ یہ انتخاب چیف جسٹس پاکستان عمر عطاء بندیال کے کہنے پر ہو رہا تھا کیونکہ اس سے قبل جو وزیراعلیٰ پنجاب کا انتخاب ہوا اس میں ڈپٹی سپیکر دوست مزاری نے گنتی مکمل ہونے کے بعد ایوان کو چوہدری شجاعت کا خط دکھایا کہ انہوں نے اپنی پارٹی کے ارکان

Read more

آزاد کشمیر کی مخلوط حکومت میں کشمیر کاز کے تقاضوں کی تکمیل کا چیلنج

آزاد کشمیر میں سابق وزیر اعظم تنویر الیاس کی توہین عدالت کے جرم میں نا اہلی کے بعد نئی حکومت کی تشکیل کے دوران ’پی ٹی آئی‘ کے حصے بخرے ہو گئے۔ سابق سپیکر چودھری انوار الحق کو وزیر اعظم بناتے ہوئے ایک ایسی مخلوط حکومت کی تشکیل کی گئی جس پہ قومی حکومت ہونے کا تاثر غالب ہے۔ اپوزیشن رہنما چودھری لطیف اکبر کے سپیکر اسمبلی بنانے کے بعد آزاد کشمیر کے صدر کی تبدیلی کا عمل باقی رہ

Read more

نگران وزیر اعلیٰ پنجاب کے خلاف

کہتے ہیں پنجاب کے نگران وزیر اعلیٰ کی نگران وزارت اعلیٰ کی حقیقی طبعی اور طبی زندگی ختم ہو چکی، اور جو چل رہی ہے وہ بونس ہے۔ بہرحال، راقم الحروف کی عدم دلچسپی کا یہ عالم ہے کہ ان کے حوالے سے کسی ایک خوبی کی کھوج لگائی نہ کسی ایک ناپختہ کاری ہی کو سپرد قلم کیا۔ کہنے کو یہ بھی کہا جاسکتا تھا کہ وہ آصف علی زرداری کے صحافتی گیٹ وے ہیں لیکن راقم کے لئے

Read more

ممکنہ توہین عدالت کیس اور میری موجاں ای موجاں

مجھ گوشہ نشین کو روایتی اور سوشل میڈیا پر چھائے ”ذہن ساز“ کئی دنوں سے بتائے چلے جارہے ہیں کہ 27 اپریل 2023 ہماری تاریخ کا ایک ”فیصلہ کن“ دن ہو گا۔ اس روز اعلیٰ ترین عدالت کے کمرہ نمبرایک کا دروازہ کھلے گا۔ گھنٹی بجے گی اور بعدازاں وزیر اعظم شہباز شریف ”توہین عدالت“ کے مرتکب ٹھہراکر گھر بھیج دیے جائیں گے۔ ہونا تو یوں یہ چاہیے تھا کہ 27 اپریل کی صبح اٹھنے کے بعد میں ”تاریخ  ساز“

Read more

بحران سے نکلنے کے لئے ضد چھوڑنا پڑے گی

وزیر اعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی سے اعتماد کا ووٹ لینے کے بعد تحریک انصاف کے ساتھ مذاکرات کا آغاز کیا ہے۔ اس حوالے سے پانچ رکنی حکومتی وفد نے تحریک انصاف کے تین رکنی وفد سے ملاقات کی ہے۔ دو گھنٹے کی ملاقات میں فریقین نے اپنی اپنی پارٹی کی قیادت کا موقف پیش کیا۔ اب کسی حتمی نتیجہ پر پہنچنے کے لئے کل دوبارہ مذاکرات ہوں گے۔ اس دوران سپریم کورٹ کے سہ رکنی بنچ نے پنجاب

Read more

کیا زرداری اور نواز فیل ہو گئے؟

کچھ عہدوں کی اندھی طاقت اور ان کے پیادوں کی بے لگام قوت نے ہمیں ہی نہیں، ہماری ”جدید“ پود کو بھی غیر حقیقی کر دیا ہے! مجبور اقوام کو اکثر سبز باغ دکھا اور انتخابات کا علم اٹھا کر استحصال کی نذر کر دیا جاتا ہے، حقیقت سے روگردانی کا تعلق صرف جادو ٹونا ہی سے نہیں، سائنس کا وہ طالب علم جس کی کہانی انفارمیشن سے مفروضہ، چھان پھٹک کے بعد قیاس (ڈیڈکشن) کا سرا پکڑتی ہے، پھر،

Read more

موجودہ سیاسی منظر نامہ اور انور بیگ کی رحلت

سیاسی منظر نامے پر منیر نیازی کی بتائی جو ”حرکت تیز تر ہے….“درحقیقت ہماری خود غرض اشرافیہ کے مابین اقتدار واختیار پر کامل کنٹرول کی وحشت ہے۔دو وقت کی روٹی کمانے کو پریشان ہوئے کروڑوں پاکستانیوں کے علاوہ ہم محدود آمدنی والے لاکھوں گھرانوں کے لئے بھی سفید پوشی کا بھرم رکھنا مشکل سے مشکل تر ہوتا جارہا ہے۔آپا دھاپی کے اس موسم میں سیاسی رپورٹر سے کالم نویس ہوئے مجھ ایسے بے ہنر لوگ اکتا چکے ہیں۔ اسی باعث

Read more

پاکستان کی موجودہ سیاسی صورت حال

اگر بفرض محال پنجاب اور کے پی کے میں اگلے ماہ الیکشن ہو بھی گئے تو کسی بھی جماعت کو مکمل اکثریت ملنے کا امکان نہیں۔ پی ٹی آئی زیادہ نشستیں لے سکتی ہے لیکن کیا وہ حکومت بنانے کی پوزیشن میں ہوگی جبکہ سندھ اور بلوچستان اس مجوزہ الیکشن کا حصہ ہی نہیں ہوں گے ۔ اس سچویشن میں پھر وہی ہارس ٹریڈنگ۔ سیاسی جماعتوں کے جوڑ توڑ اور ڈرٹی گیم کھیلا جائے گا جو کسی کے مفاد میں

Read more

سوڈان میں جاری جھڑپوں میں روز بروز شدت: پاکستانی شہریوں سمیت غیر ملکیوں کا انخلا جاری

متعدد ممالک نے اپنے شہریوں کو سوڈان سے نکالنے کے لیے آپریشنز کیے ہیں۔ سعودی عرب نے بحری جہاز کے ذریعے 150 افراد کا سوڈان سے انخلا ممکن بنایا۔ اس ریسکیو آپریشن میں متعدد پاکستانیوں کو بھی ریسکیو کیا گیا تاہم ان کی تفصیلات جاری نہیں کی گئیں۔

Read more

آئین کے وفادار یا قانون و جمہوریت کے دشمن

ملک کے دو اعلیٰ ترین عہدوں پر دو ایسے افراد متمکن ہیں جن کے قول و فعل میں تضاد نے سیاسی و آئینی بحران کو نئی شکل دی ہے۔ ملک کا وزیر اعظم آئینی جمہوریت کا دعویدار ہے لیکن سیاسی و مالی معاملات میں آرمی چیف کے کردار کو فخر سے بیان کرنا اپنے عہدے کے کسر شان نہیں سمجھتا۔ دوسری طرف سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال آج کل آئین کی بالادستی کے داعی بنے ہوئے ہیں

Read more

سردار تنویر الیاس کیوں ناکام ہوئے؟

آزاد کشمیر کے سابق وزیر اعظم سردار تنویر الیاس کو توہین عدالت کی پاداشت میں ہائی کورٹ نے گزشتہ ہفتے نا اہل کر دیا۔ خطے کی تاریخ میں یہ ایک غیرمعمولی عدالتی فیصلہ ہے۔ تنویر الیاس نے حالیہ دنوں میں متعدد مرتبہ عدلیہ بارے تضحیک آمیز تبصرے کیے تھے۔ الزام لگایا کہ عدلیہ حکومت کے روزمرہ کے معاملات میں روڑے اٹکاتی ہے۔ اس عزم کا اظہار کیا کہ وہ چند ہفتوں میں عدالتوں کو ”ٹھیک“ کریں گے بلکہ وہ ججوں

Read more

پاکستان میں ’الیکشن کا سوال‘: کیا سیاسی جماعتوں میں مذاکرات ہی اس بحران کا حل ہے؟

پاکستان میں موجودہ سیاسی بحران کی وجہ بننے والا یہ ’الیکشن کا سوال‘ سپریم کورٹ کے احکامات کے باوجود حل ہوتا دکھائی نہیں دے رہا۔ ایسے میں سراج الحق اور پیپلز پارٹی کی جانب سے جہاں مذاکرات کی راہ اختیار کرنے کی بات کی جا رہی ہے وہیں سپریم کورٹ نے بھی سیاسی جماعتوں کو ’گنجائش نکالنے‘ کا کہا ہے۔

Read more

کیا بیرسٹر اعتزاز احسن تاریخ کی درست سمت پہ کھڑے ہوئے ہیں؟

ہماری سرزمین ”پروجیکٹ“ کی آماجگاہ ہے، عقل کل ہونے کے واہمے یا زعم کا شکار وارثان نظام تجرباتی طور پر کوئی نہ کوئی پروجیکٹ لانچ کرتے ہی رہتے ہیں تاکہ ”اسٹیٹس کو“ کی ناؤ پوری طرح سے ڈوبنے نہ پائے اور استحصال کے اس چکر کو جتنا دراز کیا جاسکتا ہے کیا جائے۔ بھلے جتنے مرضی پروجیکٹ لگانے پڑیں کیا فرق پڑتا ہے؟ ملک و قوم کی خیر ہے جب تک اس قسم کی جذباتی کہانیاں چلتی رہیں گی جذباتی

Read more

ججوں کا گٹھ جوڑ اور ریاست کی جڑیں

وہ دوست جو حقیقتاً تاریخ بیزار مگر بظاہر "تحریک بیدار” یا تحریک شہسوار نظر آتے ہیں، ان پر بہت ترس آتا ہے، ترس اس لئے نہیں آتا کہ وہ خالم بدہن ناقص العقل ہیں، ترس اس لئے آتا ہے کہ، پی ایچ ڈی، انجنئیرنگ اور ماڈرن ماسٹر ڈگریوں نے انہیں تحقیق کی روح نہیں دی، محض فیسوں کی ادائیگی کا ٹوکن تھما دیا۔ یہاں سے بات شروع کریں گے : "اجی آئین تو فوت ہوگیا، دفنانا اور قبر پر گھاس

Read more

عاصمہ شیرازی کا کالم: آخری لڑائی، کئی امتحان باقی ہیں!

ہو سکتا ہے کہ عدلیہ سے موجودہ محاذ آرائی پارلیمان جیت جائے تاہم سیاستدان عوام کے مفادات کے لیے یہ جنگ کیسے جیتیں گے اس کے لیے ابھی کئی امتحان باقی ہیں۔ پڑھیے عاصمہ شیرازی کا کالم

Read more

اب اس قدر بھی نا چاہو کہ دم نکل جائے

ہماری سیاسی اشرفیہ کو یک دم خیال آیا کہ اس ملک میں رائج آئین کو پچاس سال ہونے کو ہیں۔ نامکمل قومی اسمبلی نے فیصلہ کیا کہ ان محفوظ پچاس سالوں کے بارے میں عوام کو مطلع کیا جائے۔ ”ان کو آئین کا تحفظ حاصل ہے“ ۔ یہ آئین متحدہ پاکستان کے بٹوارے کے بعد بہت ہی مشقت سے بنایا گیا تھا۔ ملک پاکستان توڑنے کی سازش میں تین نام بہت ہی نمایاں ہیں۔ بنگلہ بندھو شیخ مجیب الرحمن مغربی

Read more

گونجتی ہوئی سریلی آواز اور پھر خاموشی

کل میں جوں ہی گھر سے نکلا تو میری نظر کریم چاچا پر پڑی۔ چاچا کریم ایک سبزی فروش ہے جو پچھلے کئی برسوں سے ہمارے محلے میں سبزی فروش کرنے آتے ہیں۔ میں نے دیکھا کہ کریم چاچا اپنے ٹھیلے کے پاس دیوار کے سائے میں پریشان بیٹھے ہوئے ملے مجھے تعجب ہوا کہ کیا یہ وہی کریم چاچا ہے جو اپنے مخصوص انداز میں سبزی فروخت کے لئے سریلی آوازیں لگاتے ہیں ظاہر ہے جب آپ کو روزانہ

Read more

خان صاحب کا اگلا قدم، اللہ خیر کرے

عمران خان صاحب ماضی قریب میں عوامی مقبولیت کے زعم میں مبتلا رہتے آئے ہیں۔ اب جبکہ پنجاب میں 14 مئی کو انتخابات کروانے کا فیصلہ بھی ان کے حق میں آ گیا ہے۔ ”ایک کریلا دوسرا نیم چڑھا۔“ اس وقت پی ٹی آئی کے رہنما اور ورکرز اسے اپنی اور آئین کی فتح قرار دے کر جشن منا رہے ہیں۔ ظاہر ہے کہ اس سے خان صاحب کی عوامی مقبولیت کے غبارے میں مزید ہوا بھر گئی ہے۔ آپ

Read more

ایک اور ”سیلابِ وبا

سردار تنویر الیاس سے کبھی ملاقات نہیں ہوئی۔ان کی شخصیت کے جو پہلو سوشل میڈیا پر لگائی وڈیوز کی بدولت دیکھنے کو ملے موصوف کو مسخرہ دکھاتے ہیں۔اس ٹھنڈ اور بردباری سے قطعاََ محروم جو آزادکشمیر جیسے ”حساس“ خطے کے وزیر اعظم سے متوقع ہوتی ہے۔سردار صاحب کی بے پناہ دولت مگر انہیں ہم عامیوں کی توقعات سے بے نیاز رکھتی ہے۔نودولتیوں سے وابستہ رعونت سے نفرت کی وجہ سے میں ان کا مداح نہیں بن پایا۔اس کے باوجود مجھے

Read more

مفتالوجی۔

پرانی کہاوت ہے کہ مال مفت دل بے رحم۔ اب کون اتنے مفت کے آسائش و آرام چھوڑ کر ووٹ مانگتے دربدر ٹھوکریں کھاتا پھرے، مفت کی شاہی خرچیاں، مفت کے بیرونی دورے، مفت کے حج و عمرے، مفت کے شاہی پروٹوکول، مفت کے ڈیزل و پٹرول، مفت کے ٹکٹ۔ یہ سب کچھ چھوڑے کا من کس کا ہو۔ کون سادہ لوح یہ چاہے گا کہ اتنے آرام و سکون کو خیرباد کہہ کر تپتی دھوپ میں التجائیں کرتا پھرے۔

Read more

پاکستانی دستور کی گولڈن جوبلی

پاکستان کی سیاسی تاریخ بنیادی طور پر دستور سازی اور دستور شکنی کی تاریخ ہے۔ جب دل چاہا دستور بنایا گیا اور جب کوئی رکاوٹ محسوس ہوئی تو اسی دستور کو ردی کی ٹوکری میں پھینک دیا گیا۔ اگر قائد اعظم کی حیات میں ہی دستور تشکیل پا جاتا تو شاید قوم کی ابتدائی تین دہائیاں بھی سکون سے گزر جاتیں اور ملک بھی دولخت نا ہوتا۔ پاکستان کے دستور کی تشکیل کا سفر 10 اگست 1947 سے شروع ہوا

Read more

عمران خان کے حواس پر سوار موت کا خوف

زندگی انسان کے ہاتھ سے یوں کھسک رہی ہے جیسے پانی کو چلو میں بھر لو تو وہ انگلی کی درزوں سے کھسک جاتا ہے۔ جو بچتا ہے وہ موت ہے۔ موت ایک ایسا معمہ ہے جو سمجھنے کا ہے، نہ سمجھانے کا۔ فلسفہ دانوں، شاعروں اور تخلیق کاروں نے موت اور اس کے ارد گرد پھیلے ہوئے غبار میں بہت ہاتھ پیر مارے ہیں لیکن حاصل ایک بے انت اداسی اور مایوسی ہے۔ یہ یاس و نراس خوف و

Read more

مریم نواز کا ’لیکڈ‘ انٹرویو کلپ: ریکارڈنگ روکنے کی درخواست کے باوجود کیمرہ آن رکھنے پر صحافتی اصول کیا کہتے ہیں؟

ایک جانب پی ٹی آئی کے حامی سوشل میڈیا صارفین اس انٹرویو میں توشہ خانہ سے لی جانے والی مرسڈیز اور بی ایم ڈبلیو سے متعلق سوال اٹھا رہے ہیں، وہیں یہ سوال بھی اٹھایا جا رہا ہے کہ انٹرویو میں یقین دہانی کے باوجود ریکارڈنگ جاری کیوں رکھی گئی اور کیا انٹرویو دینے والا صحافی سے ریکارڈنگ روکنے کا کہہ سکتا ہے۔

Read more

مذاکرات کا نہیں سیاسی فیصلوں کا وقت ہے

سابق صدر اور پیپلز پارٹی کے معاون چیئرمین آصف زرداری نے وزیر اعظم کو اپوزیشن سے مذاکرات کرنے کا مشورہ دیا ہے تاہم ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ اپوزیشن کو کسی پیشگی شرط کے بغیر بات چیت کے لیے وزیر اعظم سے رابطہ کرنا چاہیے۔ دوسری طرف پاکستان تحریک انصاف کی قیادت بھی کچھ عرصہ سے بات چیت پر آمادگی ظاہر کرتی رہی ہے اور ایک موقع پر عمران خان نے یہ اشارہ بھی دیا تھا کہ اگر

Read more

10 اپریل: پچاسواں یوم دستور پاکستان

اسلامی، فلاحی، نظریاتی، جمہوری اور آزاد و خود مختار ریاست پاکستان نے قیام کے بعد ابتدائی پچیس برس تو بنا غیر متفقہ آئین کے تحت ہی گزار دیے لیکن ربع صدی گزر جانے کے بعد جب ایک بے مثال سیاسی قیادت اور حقیقی سیاسی و انقلابی لیڈر نے عوام کو عوام کے حقوق کا شعور بخشا اور اس مملکت خداداد کو پہلا متفقہ آئین دیا تو صورت حال یکسر تبدیل ہو گئی۔ محسن دستور پاکستان اور ملک کے پہلے منتخب

Read more

کیا قدرت عمران خان کے ساتھ ہے؟

پاکستان کی موجودہ تباہ کن حالت کی ذمہ دار تمام سیاسی جماعتیں، مقدس ادارے اور عوام الناس ہیں۔ اس بستی کو نزاعی کیفیت تک پہچانے میں ہر کسی نے اپنے اپنے وقت پر بھرپور حصہ ڈالا ہے۔ تمہید باندھنا اس لیے ضروری ہے کہ جب کوئی گستاخ عمران خان کے قول و فعل اور سیاسی و اخلاقی قلابازیوں کو زیر تنقید لانے کا گناہ کرتا ہے تو جھٹ عمرانی فرقہ کے پیروکار اس بے چارے کو نواز شریف اور زرداری

Read more

عمران خان کیوں نہیں؟

عمران خان کے حامی اپنے نظریات اور خیالات کے اظہار میں جو شدت رکھتے ہیں اس سے ہم سب واقف ہیں۔ میں وقتاً فوقتاً اس شدت کو جانچنے کے لیے فیس بک پر ایک آدھ جملہ لکھ کر صرف یہ دیکھنا ہوں کہ اب تحریک انصاف کے دوست کیا اور کیسا محسوس کر رہے ہیں۔ ان دوستوں کی ہر پوسٹ نواز شریف اور آصف زرداری کی مبینہ کرپشن کی داستانیں بیان کر رہی ہوتی ہیں۔ فرصت میسر ہو تو ان

Read more

اسپیکر راجہ سے شروع، وزیر پٹیل پر ختم؟

کتنا معصوم ہے راجہ ریاض، فرماتا ہے مسلم لیگ نواز مجھے پہچانتی ہی نہیں، راجہ کو پیپلز پارٹی سے بھی ایسا ہی شکوہ تھا، لیکن بھول گئے کہ، پنجاب میں سینئر وزیر بھی تو پیپلز پارٹی ہی نے بنایا تھا۔ خیر، راجہ ریاض نے پرسوں ترسوں جو تقریر فلور پر کی، کمال کی۔ بہرحال آئینی بحران کے موسم میں بولنا راجہ ریاض کا، وہ بھی مقبول لیڈر کے خلاف کوئی عام سی بات نہیں، دلیری اور سیاست ہتھیلی پر رکھنے

Read more

سندھ میں جاری قبائلی دہشتگردی اور پروفیسر اجمل ساوند کا قتل!

سندھ کے علاقے کندھ کوٹ میں 6 اپریل جمعہ رات صبح کے وقت قبائلی دہشتگردی میں آئی بی اے یونیورسٹی سکھر کے اسسٹنٹ پروفیسر ڈاکٹر اجمل ساوند کو برادری /ذات کے بنیاد پر فائرنگ کر کے قتل کر دیا گیا۔ قتل کے بعد سندرانی دہشتگردوں نے خوشی میں فائرنگ کرتے ہوئے ویڈیو بھی رکارڈ کرلی، کہ شاید اس مرتبہ کوئی پڑھا لکھا افسر قتل کیا ہے۔ انہیں پتا ہی نہیں تھا کہ انہوں نے فرانس کی یونیورسٹی سے کمپیوٹر سائنس

Read more

سندھ میں ’قبائلی تنازعے‘ میں ہلاک ہونے والے ڈاکٹر اجمل ساوند کون ہیں؟

فرانس سے کمپیوٹر سائنس میں پی ایچ ڈی کرنے والے ڈاکٹر اجمل ساوند کو جمعرات کی صبح کندھ کوٹ کے گھٹ تھانے کی حدود میں فائرنگ کر کے ہلاک کیا گیا۔

Read more

بلاول کے منتظر پنجاب اور پنجابیوں کی نئی نسل

محترم فرخ سہیل گوئندی کی کتاب ”میں ہوں جہاں گرد“ پڑھتے ہوئے معلوم ہوا کہ ترکی نے اپنے ملک میں موجود کرد ریجن میں کرد آبادی پر کردش زبان پڑھنے اور لکھنے پر پابندی عائد کی ہوئی ہے اور درمیان میں کچھ عرصہ تو پبلک مقامات پر بھی انہیں اپنی زبان بولنے کی اجازت نہیں تھی حالانکہ کرد وہاں کی سب سے بڑی اقلیتی آبادی ہے اور ترکی کی کل آبادی کے بیس فیصد کے لگ بھگ ہیں۔ یقیناً ایسا

Read more

پاکستان۔ اللہ کا راز اور لازوال نور

بچپن میں سنا تھا کہ شاید واصف علی واصف صاحب کا قول ہے کہ ”پاکستان اللہ کے رازوں میں سے ایک راز ہے اور یہ کہ پاکستان نور ہے اور نور کو زوال نہیں“ ۔ تب تک پاکستان کو بنے آدھی صدی بھی نہیں ہوئی تھی۔ قائد اعظم اور علامہ اقبال تھے نہیں اور میں چھوٹا تھا اس لیے مجھے یقین ہو گیا کہ میرے بڑے ہونے تک خدا کا یہ راز افشا ہو چکا ہو گا اور نور اپنے

Read more

موجودہ سیاسی بحران : کیا ایمرجنسی لگنے والی ہے؟

ابھی سپریم کورٹ کا فیصلہ نہیں آیا تھا کہ کہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری صاحب نے ایک تقریر میں انتباہ کہ اگر چیف جسٹس صاحب نے از خود نوٹس کا فیصلہ سناتے ہوئے انتخابات کی تاریخ کا اعلان کیا تو مجھے خدشہ ہے کہ ایسا آئینی بحران پیدا ہو گا جس کا نتیجہ ایمرجنسی یا مارشل لاء کی صورت میں نکل سکتا ہے۔ اسی طرح وزیر داخلہ نے بھی ایک سوال کے جواب میں فرمایا کہ آئین میں ایمرجنسی

Read more

کشمیریوں کا خون ناحق۔ او آئی سی کی چشم پوشی

مسئلہ کشمیر پاکستان، بھارت اور کشمیری حریت پسندوں کے درمیان مقبوضہ علاقے کی حاکمیت کا تنازع ہے، یہ مسئلہ تقسیم ہندوستان کے وقت سے چلا آ رہا ہے اور پاکستان اور ہندوستان کے مابین تین جنگوں کے باوجود یہ مسئلہ ہنوز حل طلب ہے۔ مسئلہ کشمیر اقوام متحدہ میں ایک دیرینہ تنازعہ ہے لیکن بدقسمتی سے اسے ابھی تک حل نہیں کیا گیا جس کی وجہ سے اقوام عالم کی آنکھوں میں دھول جھونکتے ہوئے مودی حکومت مقبوضہ کشمیر کی

Read more

سپریم کورٹ کے اکھاڑے میں سیاسی دنگل

بدقسمتی سے ملکی سیاسی جنگ اس وقت سپریم کورٹ میں لڑی جا رہی ہے۔ بظاہر چیف جسٹس عمر عطا بندیال اس معاملہ کو خوش اسلوبی سے حل کرنے میں ناکام ہیں۔ اب چیف جسٹس کے علاوہ جسٹس اعجاز الاحسن اور جسٹس منیب اختر پر مشتمل سہ رکنی بنچ نے تحریک انصاف کی درخواست پر فیصلہ محفوظ کر لیا ہے جو منگل کو سنانے کا اعلان کیا گیا ہے ۔ تاہم اس دوران سامنے آنے والی پیش رفت سے سپریم کورٹ

Read more

ریاستی اداروں میں ”تصادم“ کا خدشہ

ریاست کا ڈھانچہ 4 ستونوں مقننہ، انتظامیہ، عدلیہ اور پریس پر کھڑا ہے۔ ان میں سے کوئی ایک ستون کمزور ہو جائے یا گر پڑے تو پوری ریاست منہدم ہو سکتی ہے۔ لہذا کسی ریاست کی مضبوطی ان چاروں ستونوں کو بھی توانا اور مضبوط ہونا ضروری ہے لیکن پاکستان کی صورت حال یکسر مختلف ہے۔ کبھی کسی ستون پر دیگر ستون حاوی ہو جاتے ہیں۔ کبھی ایک ستون سب کو آگے لگا لیتا ہے۔ الیکشن کمیشن آف پاکستان نے

Read more

شاہ محمود قریشی کی من چاہی آئین پسندی

پاکستان تحریک انصاف کے وائس چیئرمین شاہ محمود قریشی نے نے پیپلز پارٹی کی ’آئین شکنی‘ کی دہائی دی ہے اور دعویٰ کیا ہے کہ جو پارٹی اٹھارہویں ترمیم کا اعزاز لیتی ہے، اب وہی مسلم لیگ (ن) کی حکومت کے ساتھ مل کر آئین کو پامال کرنے کا تہیہ کیے ہوئے ہے۔ پنجاب اور خیبر پختون خوا میں انتخابات کے سوال پر پیدا ہونے والے تنازعہ کے بعد اب تحریک انصاف نے حکومتی اتحاد میں شامل جماعتوں سے رابطے

Read more

تہتر کا آئین غریب کی جورو

ان پچاس برسوں میں آئین کی چوکیدار عدلیہ نے ہی دو بار پی سی او کے ترازو میں آئین تول کے ردی کے بھاؤ بیچ ڈالا۔ پھر اسے بہت مشکل سے دونوں بار بولی میں واپس خرید کے جز دان میں باندھ کے چھینکے میں لٹکانا پڑا۔ پڑھیے وسعت اللہ کا کالم۔

Read more

طاقت کسی کے ساتھ۔ دولت کسی کے ساتھ

ہمارے تمام سیاسی نیتا عوام کو مسلسل مایوس کر رہے ہیں۔ سابق وزیر اعظم عمران خان کا واحد مطالبہ صرف یہ ہے کہ انتخابات کے ذریعے جمہوریت کو قابل اعتبار بنایا جائے، دوسری طرف اسمبلی نامکمل ہے۔ مگر قانون سازی ہو رہی ہے۔ مگر کوئی ایسا قانون نظر نہیں آ رہا جو مہنگائی کے خلاف ہو۔ نوکر شاہی کا کردار بھی یک طرفہ سا نظر آ رہا ہے۔ آٹے کے بحران نے شہباز سپیڈ کی سپیڈ کو خراب کر دیا

Read more

سیاست دان، اسٹیبلشمنٹ یا عدلیہ: پاکستان کے موجودہ بحران کا ذمہ دار کون ہے؟

یہ حقیقت ہے کہ پاکستان کے موجودہ معاشی حالات نے ہر طبقے کو متاثر کرنا شروع کر دیا ہے، اور یہ تمام طبقات ان حالات کا ذمہ دار ملک کے موجودہ سیاسی بحران کو ٹھہراتے ہیں۔

Read more

’میں باغی ہوں غدار نہیں‘: ہندوستان میں ’بغاوت کا قانون 124 اے‘ جس نے کئی قوم پرستوں کو سولی تک پہنچایا

گیارہ مئی 2022 کو سپریم کورٹ آف انڈیا نے نوآبادیاتی دور کے اس قانون کو معطل کر دیا اورپاکستان میں کل لاہور ہائی کورٹ کے جج شاہد کریم نے بغاوت کے اس قانون، یعنی پینل کوڈ کے سیکشن 124 اے، کو آئین سے متصادم قرار دے دیا ہے۔

Read more

سیاست میں دشمنی اور ملکی صورتحال

آج یہ فیصلہ بہت مشکل ہو گیا ہے کہ ملک میں سیاست ہو رہی ہے یا ذاتی دشمنیاں۔ عناد۔ مخالفت برائے مخالفت ہو رہی ہے جس کے اظہار کے لیے سیاستدان جو زبان اور لہجہ استعمال کر رہے ہیں اسے سن کر کراہیت سی ہونے لگی ہے۔ علاوہ ذاتی اور جماعتی پروجیکشن کے سوا کوئی تعمیری بات۔ کوئی مستقبل کی منصوبہ بندی یا قوم کی کردار سازی مکمل مفقود ہے۔ اقتدار کے بھوکے سیاستدانوں کا بس ایک ہی مقصد نظر

Read more

سیاسی درجہ حرارت کیسے کم ہو گا؟

سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے ملک میں سیاسی درجہ حرارت کم کرنے کے لئے حکومت اور تحریک انصاف سے ضمانت طلب کی ہے جبکہ دوسری طرف قومی اسمبلی نے سو موٹو اختیار استعمال کرنے کے بارے میں چیف جسٹس کے اختیارات محدود کرنے کے لئے قانون منظور کیا ہے۔ سینیٹ سے منظوری کے بعد اگر صدر مملکت نے اس بل پر دستخط کر دیے تو اب چیف جسٹس تن تنہا کسی معاملہ میں آئینی شق 184

Read more

مظلوم آئین، زور آور سیاست دان

ملک کے دو اعلیٰ ترین آئینی عہدوں پر سرفراز دو افراد یعنی صدر مملکت عارف علوی اور وزیر اعظم شہباز شریف کے درمیان خط کتابت سے اگر آئینی بالادستی کا سوال بدستور تشنہ جواب رہے تو گزشتہ شب لاہور کے جلسہ عام میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور آج پارٹی کارکنوں سے خطاب میں مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز کی گفتگو کو پرکھ لیا جائے۔ اس وقت گھر کا چولہا جلانے کی

Read more

امریکی سیلز گرل بھی عمران خان کی گرفتاری کے بارے میں پریشان

یہ حسن اتفاق ہے کہ نواز شریف کے دور میں جب عمران خان اور ڈاکٹر طاہر القادری پارلیمنٹ کے سامنے دھرنا دے کر قبریں کھود رہے تھے تب میں چین کے شہر شنگھائی میں تھا اور جب لاہور زمان پارک میں عمران خان کے گھر کا دروازہ کرین کے ذریعے توڑا جا رہا تھا تو اس وقت میں امریکا کے شہر ٹیمپا میں تھا۔ چین میں سابق صدر آصف زرداری، بلاول بھٹو اور سندھ کابینا کے ساتھ ڈیلی گیشن میں

Read more

پرویز اشرف کی ثالثی کی پیشکش

قومی اسمبلی کے اسپیکر راجہ پرویز اشرف نے پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس دستور کی فیڈرل ایگزیکٹو کونسل کے شرکا کے اعزاز میں دیے گئے ظہرانہ میں حکومت اور اپوزیشن کو پارلیمنٹ کے پلیٹ فارم پر اہم قومی ایشوز پر ثالثی کی پیشکش کر دی ہے اور کہا ہے کہ غیر یقینی صورت حال میں کوئی حکومت نہیں چل سکتی سیاسی گرداب سے نکلنے کے لئے ہمیں بڑے فیصلے کرنا ہوں گے۔ انہوں نے دردمندی سے کہا کہ مظلوم ترین

Read more

سیاسی بحران اور بنیادی تغیرات

بالآخر اس سول سوسائٹی نے بھی الیکشن کرانے کے لئے عمران خان کے موقف کی تائید کر دی، جو ملک میں سویلین بالادستی اور آئین کی حکمرانی کی علمبردار سمجھی جاتی ہے، کیا خان کی جدوجہد بھی جنرل مشرف کے خلاف وکلاء تحریک کی طرح چند بنیادی تغیرات کی نقیب بننے والی ہے؟ امتیاز عالم اور حسین نقی کی قیادت میں عمران خان سے ملنے والے وفد نے سیاسی بحران کے حل کی خاطر جہاں قومی قیادت کے مل بیٹھنے

Read more

سمیع چوہدری کا کالم: ’اصغر افغان کا ادھورا خواب پورا ہوا‘

بالآخر راشد خان کی ٹیم نے انٹرنیشنل کرکٹ میں پاکستان کو پچھاڑ کر ٹی ٹوئنٹی کے کامیاب ترین کپتان اصغر افغان کا وہ خواب پورا کر دیا جو پاکستان کے خلاف جیت بِنا ادھورا رہ گیا تھا۔ پڑھیے سمیع چوہدری کا کالم۔

Read more

نواز شریف کو قتل کرنے کی کتنی بار کوشش کی گئی؟

سابق وزیراعظم میاں محمد نواز شریف پر قاتلانہ حملے بھی ہوئے اور انہیں قتل کرنے کے لیے خفیہ اور علانیہ سازشیں بھی ہوئیں لیکن آپ ان کی ہمت، حوصلے، دور اندیشی اور سیاسی بصیرت کو داد دیں کہ جو بات ساری دنیا کے علم میں ہے اس کا ذکر کبھی ان کی زبان پر ویسے نہ آیا ہے جیسے کہ سابق وزیراعظم عمران خان کی زبان پر ہے۔ وہ سوتے جاگتے اپنے قتل کی بھیانک سازش کا چرچا کرتے رہتے

Read more

اونچی ذات کی عورت!

شادی ذات برادری کے باہر۔ نہیں ہو سکتا بھئی۔ لڑکے کی شادی۔ ٹھیک تو نہیں مگر ناممکن نہیں۔ لڑکی کی؟ ہر گز نہیں، توبہ استغفار۔ سوچا بھی تو کیوں؟ کیا کریں ان سوالوں کا؟ پیچھا ہی نہیں چھوڑتے۔ منہ پھیرو، نظر انداز کر دو، کان بند کر لو، آنکھ پھیر لو، کہیں نہ کہیں سے کسی نہ کسی کونے سے نکل آئے گا کوئی نہ کوئی۔ لپلپاتی زبان اور ڈنک ایسا کہ جسم نیلا پڑ جائے، ذہن پناہ مانگنے لگے

Read more

وہ قیمتی تحفہ جو کسی حکمران نے نہیں رکھا

کیبنٹ ڈویژن کی چار سو چھیاسٹھ صفحات کی رپورٹ ان کی اپنی ویب سائٹ پر شائع ہو گئی ہے۔ 2002 سے لے کر 2023 تک جن شخصیات کو تحفے ملے، ان سب کی تفصیلات منظر عام پر آ گئی ہیں۔ مرحوم پرویز مشرف، شوکت عزیز، نواز شریف، گیلانی، زرداری، عارف علوی اور عمران خان سے لے کر کئی شخصیات قیمتی تحفے لینے میں پیش پیش رہے ہیں۔ نجی ویب سائٹ کی رپورٹ کے مطابق ایک واحد چیز جو کسی سیاست

Read more

مجھے عمران خان ہی کیوں اتنا ناپسند ہے

یہ سوال ویسے کرنا تو نہیں چاہیے کہ ہر شخص کی ذاتی پسند ناپسند ہوا کرتی ہے اور آپ کو یہ جمہوری حق حاصل ہے کہ آپ اپنے پسندیدہ امیدوار کا چناؤ کر سکیں، یہی جمہوریت ہے حتی کہ ایک عورت کسی مرد سے صرف اس بنا پہ خلع لے سکتی ہے کہ ”تیری بوتھی مینوں پسند نہیں“ ہر لکھنے والے کی بھی ایک پسند ناپسند ہوتی ہے مگر ہم لکھنے والوں کی ذمہ داری دہری ہوتی ہے کہ ہم

Read more

اسلامو فوبیا اور اجنبی کا خوف

گزشتہ دنوں وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے اقوم متحدہ کی جنرل اسمبلی سے خطاب کیا ہے۔ مختلف حلقوں میں اس خطاب کی ستائش بھی ہوئی، اور اس پر تنقید بھی کی گئی۔ بلاول کے خطاب کا ایک اہم نقطہ اسلامو فوبیا تھا۔ اگر تقریر کے متن کو غور سے پڑھا اور سنا جائے تو در حقیقت بلاول بھٹو نے اسلامو فوبیا پر کوئی نئی بات نہیں کی۔ اس موضوع پر ان کے خیالات لفظ با لفظ وہی تھے، جن

Read more

مولانا آزاد جو آخر تک تقسیم ہند کو روکنے کی کوشش کرتے رہے

مہاتما گاندھی کے سکریٹری مہادیو دیسائی کا خیال تھا کہ آزاد کے پاس کبھی بھی صحیح الفاظ کی کمی نہیں تھی اور آزاد وہ شخص تھے جو کانگریس کی میٹنگوں میں سب سے زیادہ بولتے تھے۔

Read more

توشہ خانہ کا سیاسی مقدمہ

پاکستان میں سیاست، جمہوریت، آئین اور قانون کی حکمرانی کا سیاسی مقدمہ بہت کمزور ہے۔ عمومی طور پر یہ دلیل دی جاتی ہے کہ ہم ابھی بھی ارتقائی عمل سے گزر رہے ہیں اور ہمیں بہت کچھ سیکھنا اور بہتر بنانا ہے۔ بدقسمتی سے سیاسی حکومتوں یا سیاسی جماعتوں کا بنیادی مقصد ملکی سطح پر مثبت تبدیلیوں کی بنیاد پر اپنی سیاسی ساکھ اور شفافیت کے نظام کو قائم کرنا ہوتا ہے۔ یہ ہی سوچ اور فکر سیاست، جمہوریت اور

Read more

کوئی مفتی محمود ہے اور نہ ہی نوابزادہ نصراللہ خان

1977 ء میں عام انتخابات میں دھاندلی کے خلاف پاکستان قومی اتحاد نے مفتی محمود کی قیادت میں ملک گیر تحریک چلائی جس کی ماضی میں نظیر نہیں ملتی بالآخر وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو اور پی این اے کی قیادت کے درمیان مذاکرات کی میز سجی جس کے نتیجے میں آزادانہ و منصفانہ انتخابات کے انعقاد پر اتفاق رائے ہو گیا لیکن جنرل ضیا الحق نے مارشل لاء لگا کر جمہوریت کی بساط لپیٹ دی اور پھر ملک پر

Read more

عمران خان کی پیشی، کنٹینرز، جھڑپیں، گاڑی سے لپٹے کارکنان اور قصہ گمشدہ فائل کا

جوڈیشل کمپلیکس ایک وقت پر اتنا خاموش تھا کہ مجھے یہ گمان ہونے لگا کہ شاید آج عمران خان عدالت تک نہ پہنچ سکیں۔ اس کےساتھ ہی سنیچر کی صبح سے یہ افوا زور پکڑ گئی کہ عمران خان کو آج عدالت کے باہر سے گرفتار کرلیا جائے گا۔

Read more

توشہ خانہ، علماء کا فتویٰ اور اخلاقی انحطاط

اخلاقی انحطاط کی ایک سونامی ہے جس نے دہائیوں سے ملک کو لپیٹ میں لیا ہوا ہے۔ بس موقع ملنے کی دیر ہوتی ہے پھر جس کا داؤ لگتا ہے وہ حسب توفیق کچھ نہ کچھ سمیٹ لیتا ہے۔ دیدہ دلیری کی انتہا ہے کہ کوئی ندامت بھی نہیں ہوتی۔ نواب مصطفی خان شیفتہ کی ایک مکمل غزل کے ایک مصرعے کو اتنی پذیرائی ملی کہ اب بطور محاورہ بھی استعمال ہوتا ہے۔ ہم طالب شہرت ہیں، ہمیں ننگ سے

Read more

چائے والا، چاہت علی اور عمران خان

پچھلے سال منعقدہ ٹی ٹوینٹی کرکٹ کپ کی سب سے زیادہ دلچسپی والی بات کیا تھی؟ پاکستان کا ڈوبتے ڈوبتے بچ جانا اور پھر سیمی فائنل میں نیوزی لینڈ کو شکست دینا؟ بہت سے لوگ شاید یہی کہیں گے۔ لیکن اس بابت منچلوں کا بیان قدرے مختلف ہے۔ ان کے مطابق اس ورلڈ کپ کی سب سے زیادہ قابل ذکر دریافت نتا شا تھی۔ اب اگر آپ بھی میری طرح کم علم اور اعلی ذوق سے عاری ہیں تو میری

Read more

توشہ خانہ اور بائیس کروڑ شو پیس

توشہ خانہ، توشہ خانہ کیا رٹ لگا رکھی ہے بھیا! دن رات ہماری خاطر ایک کرنے والے اتنے جفاکش محنتی اور مخلص حکمرانوں کا اتنا بھی حق نہیں کہ وہ کچھ چھوٹی موٹی چیزیں ہی اپنی دیہاڑیوں میں سے پیسے بچا بچا کے کمیٹیاں ڈال ڈال کے اپنے چھوٹے چھوٹے گھروں کی زیبائش اور ذاتی ضرورت کے تحت رکھ لیں۔ کیا ہو گیا آپ لوگوں کو۔ بہت نیگیٹو سوچ ہے آپ کی ۔ مشرف صاحب جنہوں نے تین سال کا

Read more

عمران خان کی مذاکرات کی پیشکش، کیا سیاسی بحران سے نکلنے کے لیے بات چیت ممکن؟

وزیر اعظم شہباز شریف نے ملک کو معاشی و سیاسی چیلنجز سے نکالنے کے لیے ’تمام سیاسی قیادت کو مل بیٹھنے کی دعوت دی‘ تو وہیں عمران خان نے کہا وہ ’جمہوریت کے لیے کسی سے بھی بات کرنے کے لیے تیار ہیں۔‘ بعض تجزیہ کاروں کا خیال ہے کہ الیکشن شیڈول پر اسی صورت اتفاق ہوسکتا ہے مگر اس کے امکانات اتنے واضح نہیں۔

Read more

جوان موت

اللہ باری تعالیٰ کسی بھی ماں باپ کو اولاد کی موت یا دکھ نہ دکھائے۔ یہ ایک ایسا دکھ ہے جس سے میرے نبی کریم ﷺ کی آنکھیں مبارک بھی نم ہو گئیں تھیں۔ ماں باپ اولاد کے جنازے اٹھائیں اللہ تعالی یہ دن کسی بھی ماں باپ کو نہ دکھائیں آمین۔ علی بلال بوڑھے ماں باپ کا بیٹا کل لاہور میں سیاست کی نظر ہو گیا دل خون کے آنسو رویا۔ یاد رکھنا اولاد ماں باپ کی ہوتی ہے کسی سیاستدان

Read more

جمہوریت کا لبادہ اوڑھے فسطائیت

یہ غالباً تپتے جون کی 19 تاریخ تھے اور سال تھا 2019 جب نیب کی ٹیم گرفتاری کے وارنٹ لیے پیپلز پارٹی کے صدر و سابق صدر پاکستان آصف علی زرداری کو گرفتار کرنے ان کی رہائش گاہ ایف ایٹ اسلام آباد پہنچی۔ اس وقت ہنستے مسکراتے آصف علی زرداری نے "ایف ایٹ پہنچو” کے پیش ٹیگ سے کوئی ٹویٹر پیغام نہیں دیا، نہ ہی وڈیو کے ذریعے اپنے کارکنان کو اشتعال دلایا کہ اگر مجھے گرفتار کر لیا گیا

Read more

بدعنوانی کے الزامات اور سیاسی جبر: پاکستان کی حالیہ تاریخ سے مثالیں

سابقہ وزیر اعظم عمران خان، جو کہ اپنے آبائی گھر میں قلعہ بند ہو کر کرپشن کے مقدمات میں گرفتاری دینے سے انکار کر رہے ہیں، نے اپنے دور حکومت میں مظالم کے پہاڑ توڑے اور ان کا دور حکومت مخالفین کو سیاسی مقدمات میں گرفتار کرنے سے عبارت ہے۔ مندرجہ ذیل کچھ مثالیں پیش ہیں۔ پاکستان کے سابق صدر آصف علی زرداری کو عمران خان کی وزارت عظمیٰ کے دور میں مختلف مواقع پر گرفتار کیا گیا۔ جون 2019

Read more

پاکستان کی پہلی ڈیجیٹل مردم شماری اور شکوک و شبہات

ادارہ شماریات کی جانب سے ڈیجیٹل طریقے سے مردم شماری کا سلسلہ جاری ہے۔ اس مردم شماری کا باقاعدہ آغاز یکم مارچ سے ہوا تاہم اس سے قبل 20 فروری کو خود کار طریقے سے اندراج کا سلسلہ شروع کیا گیا تھا۔ خود کار طریقے سے اندراج کا سلسلہ 28 فروری تک جاری رہنا تھا۔ تاہم بعد ازاں اس وقت بڑھا دیا گیا تھا اور خود کار طریقہ سے اندراج کے لئے آخری تاریخ 3 مارچ مقرر کی تھی۔ مردم

Read more

اسلامو فوبیا کا عالمی دن اور حقائق

اقوام متحدہ اور رکن ممالک کے زیراہتمام 15 مارچ کو اسلاموفوبیا کے خاتمہ کا عالمی دن منایا جا رہا ہے جس کا تھیم ہے ”اسلاموفوبیا کا مقابلہ“ ”COMBATING ISLAMOPHOBIA“ اس دن کی مناسبت سے گزشتہ جمعہ کے روز اقوام متحدہ میں اسلاموفوبیا کے خلاف اعلی سطح کا ایک اجلاس ہوا جس میں خطاب کرتے ہوئے وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے کہا کہ مسلمانوں کے خلاف ایک منظم انداز میں نفرت پیدا کی جا رہی ہے جس کے تحت اسلاموفوبیا

Read more

’ہم تین آرام کر رہے ہیں، اب سب چُپ ہو جائیں‘: بابر کی کپتانی ’خطرے میں نہیں‘ مگر شاہین کے پیغام پر تبصرے

پاکستان کرکٹ بورڈ نے آل فارمیٹ کپتان بابر اعظم کو آرام دے کر شاداب خان کو افغانستان کے خلاف ٹی ٹوئنٹی سیریز کے لیے کپتان بنانے کا اعلان کیا ہے۔ 24 مارچ کو شروع ہونے والی یہ سیریز شارجہ میں کھیلی جائے گی اور 2024 کے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کی تیاریوں سے قبل اس کے لیے پاکستان نے اپنے اہم کھلاڑی شاہین شاہ آفریدی، حارث رؤف اور محمد رضوان کو بھی آرام دینے کا فیصلہ کیا ہے۔ پی سی

Read more

توشہ خانہ تحائف کی بجائے غیر ملکی شخصیات کو دیے گئے تحائف کا حساب لیجیے

ماضی میں توشہ خانہ سے تحائف وصول کرنے والے سیاست دانوں اور سرکاری افسروں و صحافیوں کی معلومات عام ہونے کے بعد سے ملک میں ایک بار پھر اس ایک موضوع پر شدید مباحث کا آغاز ہو گیا ہے۔ یوں لگتا ہے کہ اس مسئلہ کے سوا قوم تمام مسائل سے باہر نکل آئی ہے اور اب دیانت دار لیڈروں کی تلاش میں توشہ خانہ معلومات کو معیار کے طور پر استعمال کیا جا رہا ہے۔ یہ صورت حال سنگین

Read more

جمہوریت پسندوں کو عمران خان پر غصہ کیوں آتا ہے؟

ظلم رہے اور امن بھی ہو۔ ہم نہیں جانتے حبیب جالب آج زندہ ہوتے تو کیا ہوتے۔ جمہور دوست اور آمریت مخالفت باغی ہوتے، یا باقیوں کی طرح آج وہ بھی محض جمہوریت پسند ہی ہوتے۔ جمہوریت پسند آخر ہیں کون؟ سولہویں صدی میں جڑ پکڑنے والے لبرل فلسفے نے سیاست کی بنیاد استدلال، اصول اور منطق (Rationalism) پر رکھی۔ لبرلز ازم سے مراد ’آزاد معاشرے‘ کے اندر شہریوں کی زیادہ سے زیادہ آزادی ہے۔ لبرل ازم کو ماننے والے

Read more

توشہ خانہ کی بہتی گنگا

لیں جی توشہ خانے سے فائدہ اٹھانے والوں کی فہرست شائع ہو گئی. راقم نے 21 اپریل 2022 کو ہم سب پر اپنے مضمون "مہنگے تحائف اور مختلف ممالک کے توشہ خانے” میں کچھ ممالک کے توشہ خانہ قوانین کا جائزہ لیا تھا. پاکستان کے قانون کے بارے میں بھی لکھا تھا. مختصر یہ کہ پاکستانی قوانین کے مطابق 30000 تک کے تحائف بغیر کوئی رقم ادا کیے اپنے پاس رکھے جا سکتے ہیں. اس سے زیادہ مالیت کے تحائف

Read more

توشہ خانہ: بی ایم ڈبلیو سے پائن ایپل کے ڈبوں تک، سب سے زیادہ اور مہنگے تحائف کس نے حاصل کیے؟

وفاقی حکومت نے پاکستان میں سرکاری سطح پر وصول پائے گئے تحائف یعنی توشہ خانہ کا 21 سال کا ریکارڈ جاری کیا ہے جس میں 2002 سے وزرائے اعظم، صدور اور صحافیوں سمیت اعلیٰ عہدوں پر فائز افراد کو ملنے والے تحفوں کی ایک تفصیلی فہرست دی گئی ہے۔

Read more

سیاسی کارکن کی ہلاکت پر سیاست

آٹھ مارچ کو تحریک انصاف کے کارکن علی بلال کی ہلاکت کے سوال پر پنجاب حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان الزامات کا تبادلہ ملک میں سیاسی ماحول کی تلخی و شدت میں اضافہ کرے گا۔ گزشتہ روز نگران وزیر اعلیٰ محسن نقوی نے انسپکٹر جنرل پولیس اور دیگر اعلیٰ افسروں کے ساتھ پریس کانفرنس میں علی بلال کی موت کو حادثہ قرار دیتے ہوئے دعویٰ کیا کہ اسے تحریک انصاف کے ایک لیڈر کی گاڑی نے فورٹرس اسٹیڈیم کے

Read more

پاکستان اور بھارت کے جرمنی کے ساتھ سفارتی تعلقات کا جائزہ

اس حقیقت سے انکار ممکن نہیں کہ عالمی سطح پر سفارت کاری کے محاذ پر کامیابی اندرونی سیاسی استحکام اور معاشی طاقت سے مشروط ہوتی ہے۔ پاکستان اور بھارت دونوں نے 2021 میں جرمنی کے ساتھ سفارتی تعلقات کی 70 سالہ تقریبات منائی تھیں۔ اس عرصہ میں اگر دونوں ممالک کی سفارت کاری پر نگاہ ڈالیں تو سر جھک جاتا ہے جرمنی دنیا میں پاکستان کا چوتھا اور یورپی یونین میں سب سے بڑا تجارتی شراکت دار ہے۔ نیز یہ

Read more

محمد عثمان جامعی کی فکاہیہ تصنیف: چپ رہا نہیں جاتا

پاکستان میں ادیب و شاعر حضرات روزی روٹی کے لئے صحافت کے شعبے میں آتے رہے ہیں خواہ وہ فیض احمد فیض جیسے عظیم شاعر ہوں یا خدا کی بستی کے خالق شوکت صدیقی۔ اور بھی ایسے بہت سے نام ہیں۔ کاش ہم اپنے شاعروں اور ادیبوں کو فکر معاش سے بے نیاز اور صرف کتابوں کی رائلٹی پر آسودہ حالی فراہم کر سکتے۔ اگر کسی ترقی یافتہ مغربی ملک میں رہتے ہوئے عثمان جامعی نے وہاں کے سیاسی حالات

Read more

جمہوریت کا جنازہ ہے ذرا دھوم سے نکلے

ہمارے کرتا دھرتا حضرات 75 سال سے مقبوضہ کشمیر کو پاکستان بنانے کی جدوجہد کرتے کرتے بالآخر پاکستان کو ہی مقبوضہ کشمیر بنانے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔ کیوں کہ 25 مئی 2022 اور 8 مارچ 2023 کو تحریک انصاف کے خلاف حکومتی مشینری کے استعمال کے مناظر دیکھ کر مجھے یوں لگا کہ جیسے انتہا پسند بھارتی فوج مقبوضہ کشمیر میں حریت پسند باشندوں پر چڑھ دوڑی ہے۔ قیام پاکستان سے لے کر آج تک ملک کے اوپر راج

Read more

برنک مین شپ اور سیاسی بحران

Brimkmanship ایک اصطلاح ہے جس کے اردو میں معنی ہیں تباہی کے دہانے پر خطرناک صورت حاصل کو آگے بڑھانے کی پالیسی اپنانا۔ جہاں پہلے ہی مصیبتوں کے پہاڑ لگے ہوں وہاں مقابلے بازی میں دوسری پارٹیاں ایک دوسرے پر زہر اگلنے کی حد تک الزامات لگاتی ہوں۔ ایک اور تعریف برنک مین شپ کی یہ ہے کہ نا معقول حد تک تبادلانہ خیالات میں محض اپنی کامیابی ڈھونڈنا۔ ان دنوں ہمارے ملک میں یہ ہی صورت حال پنپ رہی

Read more

مریم نواز مسلم لیگ (ن) کے لئے ”سونے کی چڑیا“ ہے

کچھ لوگوں کا خیال تھا مریم نواز اپنے والد کی پارٹی کو منظم، متحد اور چارج نہیں کر سکتی۔ لیکن مریم نواز نے تمام تجزیے، پیشگوئیاں اور دعوے غلط ثابت کر دیے ہیں۔ میں نے بہت پہلے اپنے ایک تجزیے میں کہا تھا مریم نواز مسلم لیگ (ن) کے لئے ”سونے کی چڑیا“ ہے۔ جس کا مسلم لیگ (ن) کو ہر لحاظ سے فائدہ ہی ہے نقصان کوئی نہیں۔ مریم نواز کے متعلق بعض سینئر تجزیہ کاروں کی ایک ہی

Read more

ملکی معیشت: آئی ایم ایف کی ’نا انصافی‘ اور عوام و حکومت میں بداعتمادی

یہ کہنا مشکل ہے کہ پاکستان اس وقت معاشی لحاظ سے زیادہ پریشانی کا شکار ہے یا سیاسی بحران اور ادارہ جاتی تصادم مسائل کی بنیادی وجہ ہے۔ تاہم یہ واضح ہے کہ پاکستان اگر عالمی مالیاتی فنڈ سے طے شدہ معاہدہ پورا کرنے میں ناکام رہتا ہے تو اس کے لئے اقتصادی معاہدے پورا کرنا اور واجب الادا قرض کی اقساط ادا کرنا مشکل ہو جائے گا۔ یہی وجہ ہے کہ وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری نے ایک انٹرویو

Read more

قوم شاید جماعت کی لائق نہیں

آج ایک بحث چلی جو چلتے چلتے دور تک چلی گئی۔ چھوٹے موٹے دانشوروں کے دلچسپ تبصروں نے اس عوامی بحث کو ایک لمحے کے لئے بھی سرد نہیں ہونے دیا۔ ویسے بھی سیاسی بحثوں میں ہم سارے شیر ہیں۔ سیاسی بحث کے دوران ویلے لوگ ایسے ایسے فلسفے جھاڑتے ہیں کہ رومی، یونانی، افریقی عربی اور انگریزی فلاسفر سر پکڑ کے بیٹھ جاتے ہیں۔ مہنگائی اور خراب معاشی صورتحال کے باعث اب کسی میں یہ دم خم نہیں رہا

Read more