نئے انتخابات کیسے ملکی مسائل حل کریں گے؟

پاکستان پیپلز پارٹی نے حکومت کو مشورہ دیا ہے کہ اگر حکومت چلانا مشکل ہو رہا ہے تو شہباز شریف نئے انتخابات کا اعلان کریں۔ ایک ٹی وی انٹرویو میں گفتگو کرتے ہوئے پیپلز پارٹی پارلیمنٹیرینز کے سیکرٹری جنرل سید نیئر بخاری نے یہ بھی شکایت کی کہ حکومت اپنی مشکل کے بارے میں پیپلز پارٹی کو اعتماد میں نہیں لیتی اور نہ ہی صدر آصف زرداری کے اس مشورہ پر کان دھرا گیا ہے کہ مل بیٹھ کر مذاکرات

Read more

لوہا پھاڑ معجون اور مردانہ کمزوری کا وہم یا کمپلیکس

کتنی مضحکہ خیز سی صورت حال ہے کہ ہمارے ملک کی دیواریں ہماری مردانگی کی کہانیاں ببانگِ دہل بیان کر رہی ہیں اور ایک ایک جملے میں سے بے بسی جھانک رہی ہوتی ہے۔ مردانہ کمزوری کا شرطیہ علاج۔ مچھلی کے کیپسول کھاؤ اور جنسی کمزوری سے نجات پاؤ۔ عضو تناسل کی اکڑن بڑھانے والا طلاء۔ بچپن کی تباہ کاریوں کا مکمل علاج اور ٹائمنگ بڑھانے کی مکمل گارنٹی۔ ہارس پاور کیپسول۔ مچھلی کے تیل کے کیپسول۔ اشتعال انگیزی کو

Read more

دو پاگلوں کی ملاقات

”Você e maluco, você e maluco,“ (تم پاگل ہو، تم پاگل ہو) کوئی زور زور سے اپنی کشتی میں کھڑا چِلا رہا تھا اور بار بار یہ جملہ دُہرا رہا تھا۔ ووسے مالوکو۔ ووسے مالوکو! اس کے چہرے اور باڈی ایکشن سے ایک انجانی خوشی صاف چھلکتی دکھائی دے رہی تھی۔ اگرچہ وہ ایک چھوٹی کشتی میں کوئی ساٹھ فٹ نیچے تھا اور میں ”ایم وی المالک“ پر سٹار بورڈ سائیڈ پر کھڑا تھا۔ لیکن میں اتنی اونچائی سے اسے

Read more

دلہن ایک رات کی اور بوسکی کناری

لاہور میں ایسی بارش ہوئی کہ جل تھل ہو گیا۔ پانی اتر گیا لیکن زمین گیلی ہے۔ صحافی کی مجبوری ہے کہ سورج آگ برسا رہا ہو یا سردی سے دانت بج رہے ہوں، دھند میں راستہ سجھائی نہ دیتا ہو، اسے اپنی بات کہنا ہوتی ہے۔ صحافی سیاست دان نہیں کہ موقع محل کی مناسبت سے تقریر مرتب کر لے۔ آج بھی کچھ پھسلواں قطعات میں قدم رکھنا ہے لیکن کیا کیا جائے۔ ’گھائل ہے آواز ہوا کی اور

Read more

سردار کمال، ایک افسر اور تین رنگیلے (پہلا حصہ)

مزاحیہ فن کار سردار کمال دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔ یہ پڑھ کر میں ایک شاک میں چلا گیا۔ اور پھر تیس سال پرانے خوش گوار واقعات ایک فلم کی طرح میری آنکھوں کے سامنے چلنے لگے۔ یہ سن 1993 کے آخری دنوں کی بات ہے جب میں فیصل آباد میں واقع پاک فضائیہ کے بیس رسالے والا پر جنگی مشق ہائی مارک کے لئے تعینات تھا۔ اسی ائر بیس کا رن وے فیصل آباد ائر پورٹ

Read more

سوچ کو برہنہ کرنے والی ویڈیو

گزشتہ دنوں ایک نامور مصنف، ڈائریکٹر خلیل قمر کی نازیبا ویڈیو لیک ہوئی۔ ویسے تو نازیبا ویڈیوز کا لیک ہونا اب اچنبھے کی بات نہیں رہی۔ کہ آئے دن کسی نہ کسی کی ویڈیو لیک ہو ہی جاتی ہے۔ اس مصنف کی نازیبا ویڈیو لیک ہونے سے پہلے اس کے ویڈیو کلپ وائرل ہوتے تھے۔ جس میں وہ مختلف پروگراموں میں بیٹھ کر عورتوں کے خلاف بولتے تھے۔ جس کی وجہ سے ان پر تنقید بھی ہوتی تھی۔ لیکن وہ

Read more

سلسلہ ٹھرکیہ کے سرخیل کی نازیبا ویڈیو وائرل

کہیں پڑھا تھا کہ خاتون اپنی پاک دامنی و عصمت کو ثابت کرنے کے لیے کوئی مقدس روپ نہیں دھار سکتی جبکہ مرد کے پاس داڑھی، تسبیح اور الحاج کہلوانے کے علاوہ درجنوں آپشن موجود ہوتے ہیں۔ یہاں مقدس استعاروں یا داڑھی کا مذاق اڑانا قطعاً پیش نظر نہیں ہے بلکہ منافقت، دوغلا پن، کردار میں کھوٹ اور اخلاقی بدعنوانیوں کا پردہ چاک کرنا ہے۔ ہماری نظر میں استحصالی اور مفاد پرست عناصر مذہب کو ایک ایسی آڑ، پناہ گاہ

Read more

خلیل الرحمٰن قمر بے چارہ، بے گناہ درویش انسان

یہ کیا پورے کا پورا معاشرہ ایک معصوم بندے کے پیچھے پڑ گیا ہے۔ جسے دیکھ لو چسکے لیتا پھر رہا ہے، جسے دیکھو موبائل اُٹھائے ہر وقت سرچ میں گھسا ہوا ہے۔ سوشل میڈیائی سائٹس پہ ٹاپ ٹرینڈ ہے دس دنوں سے۔ ایسا لگتا ہے کہ قوم کو اور کوئی کام ہی نہیں، سوائے خلیل کے۔ توبہ کرو توبہ۔ آخر کیا گناہ ہے اس کا ؟ بے چارہ، بے گناہ درویش انسان ہے۔ کیا ہوا جو اس نے چار

Read more

ملّا لطیف کی کہانی

جب اس نے اپنے کسی رشتہ دار کے لیے کالج کی داخلہ فیس دینے کی غرض سے اپنی پرانی سائیکل بیچ دی تو سائیکلوں والے ملّا کے کان کھڑے ہو گئے۔ ملّا نے دس روپے مہینہ پر ایک نئی ولایتی سائیکل اس کے حوالے کر دی۔ ملّا یہ دس روپے سائیکل کی قسط سمجھ کر لیتا تھا لیکن اس کا دوست انہیں سائیکل کا کرایہ سمجھ کر دیتا تھا۔ جھگڑا تو سولہ مہنیے بعد شروع ہو اجب ملّا نے کہا

Read more

ہمارا اور خلیل الرحمٰن قمر کا سفر

لمبا کش لگا کر اعلان جہاد کرتے ہوئے اور اپنے آپ کو مرد کا بچہ ثابت کرتے ہوئے یہ بھی یاد رکھیں کہ سب سے افضل جہاد وہ ہے جو ڈھلتی عمر کا انسان اپنے نفس کے خلاف کرتا ہے اور اس کی زیادہ ضرورت صبح کے چار بجکر 40 منٹ پر پڑتی ہے۔ محمد حنیف کا کالم۔۔۔

Read more

الیکشن ایکٹ ترامیم: سپریم کورٹ سے براہ راست تصادم کی کوشش

مسلم لیگ (ن) کی حکومت انتخابی ایکٹ 2017 میں ترمیم کے ذریعے 12 جولائی کو دیے گئے سپریم کورٹ کے اس حکم کو غیر موثر کرنا چاہتی ہے جس میں تحریک انصاف کو مخصوص نشستیں دینے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔ اس حکم میں فل کورٹ کے اکثریتی ججوں نے پی ٹی آئی کی حمایت سے جیتنے والے آزاد ارکان کو 15 دن کے اندر نیا حلف نامہ اور پارٹی وابستگی کا ازسر نو فیصلہ کرنے کی اجازت بھی دی

Read more

مظلوم کون؟ خلیل الرحمن قمر یا آمنہ عروج؟

اصلیت سے واقف ہوتے ہوئے بھی اگر، مگر، لیکن، چونکہ، پھر بھی، وہ لڑکی۔ کا گیت گانے والوں کو دیکھ کر ہم خود کلامی کرتے ہوئے اپنے آپ سے ایک ہی سوال پوچھتے ہیں ؛ ”یہ کیسی ہمدردی ہے جو ایک شخص کے عورت کے خلاف شدید جارحانہ پن، متشدد الفاظ اور اسے ارزاں مخلوق سمجھنے کی رٹ لگائے ہوئے شخص کے لیے اس کے بھائی بندوں کے رگ و پے میں اتر آئی ہے“ چونکہ تشخیص کرنے کے مرض

Read more

وجاہت مسعود کا ادبی تحفہ اور ایرانی شاعرہ فروغ فرخ زاد کا گناہِ پُرلذت

محترمی و مکرمی و معظمی وجاہت مسعود صاحب! آپ نے اپنے ادبی محبت نامے کا آغاز ابن انشا کی ایک خوبصورت نظم سے کیا تو مجھے بھی ان کی ایک ‘نظم فرض کرو’ کے چند اشعار یاد آ گئے۔ فرض کرو ہم اہل وفا ہوں ’فرض کرو دیوانے ہوں فرض کرو یہ دونوں باتیں جھوٹی ہوں افسانے ہوں فرض کرو یہ نین تمہارے سچ مچ کے میخانے ہوں فرض کرو تمہیں خوش کرنے کے ہم نے ڈھونڈے بہانے ہوں فرض

Read more

اسماعیل ہنیہ کا قتل عالمی اصولوں کی موت ہے!

تہران میں حماس کے سربراہ اسماعیل ہنیہ کی ہلاکت عالمی قانون اور بین الملکی خودمختاری کے اصولوں کی خلاف ورزی ہے۔ دنیا میں انسانی حقوق، ممالک کی خود مختاری اور دوسروں کے معاملات میں مداخلت نہ کرنے کے سارے دعوے دار، اسرائیل کی طرف سے تہران میں ایک پراسرار کارروائی کے ذریعے اسماعیل ہنیہ کے قتل کی مذمت کرنے کی بجائے یہ اندازے قائم کرنے کی کوشش کر رہے ہیں کہ مشرق وسطی میں ’بڑی جنگ‘ شروع ہونے کے کتنے

Read more

خون آلود پارا چنار میں ایک رات

”جب بھی یہاں فرقہ وارانہ فسادات شروع ہوئے تو کہیں سے بھی یہ نہیں لگتا کہ یہ دو فرقوں یا دو فریقین کی لڑائی ہے۔ فساد ایک دفعہ شروع ہو جائے تو لگتا ہے کہ یہ معمولی فساد نہیں بلکہ دو ملکوں کی جنگ ہے، لیکن بدقسمتی یہ ہے کہ پارہ چنار کی شیعہ آبادی کے لیے کوئی ملک بھی اپنا نہیں ہوتا“ یہ بات شہر کی مضافات میں زیڑاں نامی گاؤں میں ایک لڑکے نے علی زیارت پہ اس

Read more

پک می گرلز، فیمنزم اور چیمنڈا انگوزی ادچی!

پدرسری نظام کے خلاف بات کی جائے تو بہت سے خواتین و حضرات جھنجھلا کر پوچھتے ہیں کہ ہم مرد حضرات کی مخالفت کا بیڑہ کیوں اٹھائے ہوئے ہیں؟ جبکہ ہم بار بار کہہ چکے ہیں کہ ہمارا فیمنزم کسی بھی صنف کی مخالفت کی بجائے ان رویوں کو مٹانے میں دلچسپی رکھتا ہے جس کی آڑ لے کر پدرسری نظام کا طاقتور مہرہ کمزور کا استحصال کرتا ہے۔ یہاں یہ بات دلچسپ ہے کہ چونکہ اس نظام سے بائی

Read more

دائروں میں سفر سے مفلوج ہوئے ذہن

جانے کئی دہائیوں سے ہم دائروں میں سفر کر رہے ہیں۔ وقت گزرنے کے ساتھ مگر مسئلہ یہ ہوجاتا ہے کہ وحشت ودہشت کے جس مقام سے ہم گزرچکے ہوتے ہیں عین اسی مقام پر لوٹتے ہیں تو وحشت ودہشت مزید ناقابل برداشت ہوجاتی ہیں۔ کئی مہینوں تک ہم اس مقام پر حواس باختہ ہوئے حالت سکوت میں گھرے نظر آتے ہیں۔ مذہبی جذبات بھڑکاتے ہوئے لوگوں کو قتل پر اْکسانا بھی ایسا ہی ایک مقام ہے۔ رواں صدی کی

Read more

چیف جسٹس کو دھمکی؟

خیر گزری کہ ہمارے خستہ مکان کی بنیاد ابھی قائم ہے، دیوار، دالان اور دریچوں کے درو بست میں تزلزل کے آثار بہرحال نمودار ہو چکے۔ غیر ملکی قرض 130 ارب ڈالر کو جا پہنچا۔ جی ڈی کا کل حجم 340 ارب ڈالر ہے۔ گرمی کی شدت نے زمین و آسماں زیر و زبر کر رکھے ہیں۔ ایسے میں بجلی کے ایک یونٹ کی قیمت 65 روپے کو جا پہنچی۔ فی کس آمدنی 1680 ڈالر ہے جو بھارت اور بنگلہ

Read more

ایک دن کا مجسٹریٹ

نوے کی دہائی کا زمانہ تھا وطنِ عزیز کی دو مشہور و معروف سیاسی پارٹیاں میوزیکل چیئر کی دلچسپ اور منعفت بخش گیم سے خوب لطف اندوز ہو رہی تھیں۔ قانون سازی کے علاوہ ہمارے محترم پارلیمنٹیرینز کو دنیا جہان کے کام تھے کیوں کہ ترقیاتی فنڈز بھی انہی کے ذریعے خرچ ہوتے تھے اس لیے لوکل کونسلیں انہیں وارا نہیں کھاتی تھیں۔ لیکن پھر بھی دنیا دکھاوے کے لیے کبھی کبھار مقامی یونین کونسلوں کے انتخابات بھی کرا دیے

Read more

ترقی یافتہ ممالک کاماڈل کیا ہے۔ مکمل کالم

دنیا کے بارے میں تو اندازہ لگانا مشکل ہے، البتہ پاکستان میں اگر کوئی سروے ہو جس میں پوچھا جائے کہ لوگ ایک دوسرے سے سب سے زیادہ سوال کیا کرتے ہیں تو ’ہور کی حال اے‘ کے بعد دوسرا سوال ہو گا کہ ’پاکستان کا کیا بنے گا‘ ! یہی سوال بیرون ملک مقیم پاکستانی بھی پوچھتے ہیں، اور ساتھ ہی ایک ضمنی سوال بھی داغ دیتے ہیں کہ پاکستان کا نظام کب اور کیسے ٹھیک ہو گا، نیز

Read more

کون کون آئین کا پابند ہے!

ایک طرف حکومت پاکستان آئین کے خلاف شر انگیزی کرنے والوں اور چیف جسٹس پاکستان کو دھمکیاں دینے والے عناصر کے خلاف سخت اقدام کرنے کا دعویٰ کر رہی ہے۔ تو دوسری طرف پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے اب حتمی طور سے طے کر لیا ہے کہ ’وہ فوج کے ساتھ مذاکرات کرنے پر تیار ہیں، فوج اپنا نمائندہ مقرر کرے‘ ۔ دیکھنا چاہیے کہ ان دونوں معاملات میں ملک کا آئین ہی مظلوم ہے اور کوئی

Read more

رسول اللہ ﷺ کی زندگی کے تاریخی ماخذ

حضرت محمد ﷺ تاریخ کی عظیم ترین شخصیت ہیں۔ انہوں نے ایک مذہب کی بنیاد رکھی، جس نے ایک عظیم سلطنت قائم کی اور ایک بہترین تہذیب کو جنم دیا۔ عظمت میں کوئی ان کا ثانی نہیں۔ جب وہ 570 ء میں مکہ مکرمہ میں پیدا ہوئے تو عرب وہ پسماندہ علاقہ تھا جو اس وقت کی دو سپر پاورز فارس اور بازنطین کی توجہ کے لائق تک نہیں تھا۔ وہ ایک ایسے قبائلی معاشرے میں یتیم پیدا ہوئے جہاں

Read more

سنہری خیمہ بستی: شکست تخت پہلوی (8)

پرسیپولس میں جشن تاج پوشی کا تصور گیارہ سال پہلے شجاع الدین شفا نے پیش کیا جو ایرانی اسکالر تھے۔ شاہ نے اس کی منظوری دے دی اور ایک بجٹ کمیٹی بنا دی لیکن ملک میں غیر یقینی حالات اور وسائل کی کمی کی وجہ سے منصوبے کو پورا ہونے میں دس سال لگ گئے۔ 1970 کے موسم سرما میں شاہ نے اعلان کیا کہ وہ ایک ایسا جشن منانے کا اہتمام کر رہے ہیں جو دنیا نے اس سے

Read more

چاندی کی کڑاہی، دیگ اور برقعہ

پاکستان تحریک لبیک کے نائب امیر مولانا ظہیر الحسن کے بارے میں خبر آئی کہ وہ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے بارے میں ایک کروڑ روپے انعام کا اعلان کرنے کے بعد اوکاڑہ میں چھپ گئے تھے جہاں سے انہیں گرفتار کر لیا گیا۔ اس پر درویش کو اپنی سترہ برس پرانی ایک تحریر یاد آ گئی جو لال مسجد اسلام آباد کے آپریشن سے چار روز قبل 7 جولائی 2007ء کو بی بی سی اردو پر شائع ہو

Read more

مچ البوم اور ننھے لڑکے کے سفید جھوٹ

”اسے زور سے مارو۔“ سپاہی چلایا۔ ”نہیں تو میں تمہاری چمڑی ادھیڑ دوں گا۔ ”سیبسٹین نے اپنی طرح کے اس قیدی کو کوڑا مارا، جسے وہ جانتا تک نہ تھا۔ یہاں پہ ٹرین سے اترنے والے دوسرے لوگوں کی طرح اس کے کپڑے بھی اتار لیے گئے تھے۔ اس کے جسم کے سب بال مونڈ دیے گئے تھے۔ رات بھر اسے غسل خانے میں کھڑا رہنے کے لیے چھوڑ دیا گیا تھا۔ اس کے ننگے پاؤں سردی میں تاحال بھیگے

Read more

جی چاہتا ہے اور اندھیرا دکھائی دے

لیاقت علی عاصم کی شاعری کے ساتھ شب گردی کینیڈا کی معروف ماہرِ رقص خاتون شینن لٹسن برگر اِس بار اپنے آبائی اور انتہائی سرد شمالی صوبے سسکیچوان گئیں تو وہاں انہیں گراس لینڈز نیشنل پارک کی سیرِ شب کا موقع بھی ملا۔ گراس لینڈز پارک کینیڈا کے ان چودہ پارکوں میں سے ایک ہے جنہیں سرکاری طور ہر ”ڈارک سکائی ریزرو“ کا درجہ حاصل ہے۔ گراس لینڈز کینیڈا میں اس نوعیت کا سب سے بڑا نہ سہی سب سے

Read more

بلی سے دودھ کے بٹوارے کی امید

آٹھ ارب انسانوں کی اس دنیا کی لگ بھگ آدھی دولت (ساڑھے سینتالیس فیصد) یعنی دو سو تیرہ ٹریلین ڈالر محض ڈیڑھ فیصد اقلیت (پانچ کروڑ اسی لاکھ) کے ہاتھوں میں ہے۔جب کہ اس دنیا کے چالیس فیصد انسانوں کے پاس محض اعشاریہ پانچ فیصد دولت یعنی دو اعشاریہ چار ٹریلین ڈالر ہے۔اس صدی کے شروع میں ایسے افراد کی تعداد محض اعشاریہ پانچ فیصد تھی جن کے اثاثوں کی مالیت دس لاکھ ڈالر سے زائد تھی۔ مگر ایک چوتھائی

Read more

ڈاکٹر عمر عادل کی غریدہ فاروقی اور دیگر خواتین کے متعلق غلاظت سے بھرپور گفتگو

ہمارے بظاہر پڑھے لکھے لوگ بھی ذہنی اعتبار سے دولھے شاہ کے چوہے ہی ہوتے ہیں، بھلے کسی سبجیکٹ میں پی ایچ ڈی کر لیں یا سائنس گریجویٹ بن جائیں لیکن ان کی ذہنی سطح ہمیشہ انہی روایتی دھاگوں میں الجھی رہتی ہے جن کا ”آج“ کی دنیا سے دور دور تک کوئی واسطہ نہیں ہوتا بلکہ یوں کہہ لیجیے کہ وہ ایک طرح سے ماضی کے انہی گھسے پٹے راستوں کے راہی ہوتے ہیں جو اب غیر متعلق ہوچکے۔

Read more

چینی سوشل میڈیا پلیٹ فارمز سے امریکہ کا خوف

ڈیجیٹل اور سوشل میڈیا دنیا بھر میں خیالات، مواد، معلومات، تفریح اور پیغامات پہنچانے کا وہ ذریعہ ہے جسے انٹر نیٹ ممکن بناتا ہے۔ یہ میڈیا تحریری، تصویری اور ویڈیو کی شکل میں لوگوں کو ان کے ہاتھوں میں موجود موبائل فون یا لیپ ٹاپ کے ذریعہ دنیا کے ہر کونے میں دستیاب ہوتے ہیں۔ جدید دور میں ان ذرائع نے انسانوں کے لیے جہاں بہت زیادہ سہولت اور آسانی پیدا کی ہے وہاں ان ذرائع کو لوگ اپنے پروپیگنڈا،

Read more

قرارداد مقاصد اور علامہ شبیر احمد عثمانی (12)

قرارداد مقاصد کی بحث بنیادی طور پر مطالبہ پاکستان کی سیاسی نوعیت اور پاکستانی ریاست کے موجودہ تشخص میں پائی جانے والی خلیج سے تعلق رکھتی ہے۔ اسی ضمن میں سید ابوالاعلیٰ مودودی کا ذکر بھی چلا آیا۔ معلوم ہوا ہے کہ جماعت اسلامی کے احباب سید مودودی کے تاریخی موقف کا حوالہ دینے پر خورسند نہیں ہوئے۔ تاریخ کا دریا اپنے بہاﺅ میں متنوع منطقوں سے گزرتا ہے۔ تحریک پاکستان کے بارے میں سید مودودی کے ارشادات تاریخ کا

Read more

فوج سے قربت کی نئی خواہش کا منظر نامہ

تحریک انصاف نے 5 اگست کو بانی چیئرمین عمران خان کی گرفتاری کا ایک سال مکمل ہونے کے بعد ملک بھر میں جلسے کرنے اور احتجاجی ریلیاں نکالنے کا اعلان کیا ہے۔ اس سے پہلے 26 جولائی کو اسلام آباد اور پنجاب میں احتجاج کا اعلان کیا گیا تھا لیکن پی ٹی آئی کسی قابل ذکر سیاسی قوت کا مظاہرہ نہیں کر سکی۔ اس روز البتہ جماعت اسلامی نے اسلام آباد میں دفعہ 144 کے نفاذ کے باوجود احتجاج کیا،

Read more

راگ رنگ کا پروگرام

ایک زمانے میں پاکستان ٹیلی ویژن کی نشریات دن میں پانچ چھ گھنٹوں پہ مشتمل ہوتی تھیں اور ہفتے میں ایک دن (شاید سوموار کے دن) چھٹی ہوتی تھی۔ باقی اٹھارہ گھنٹے کسی قسم کی کوئی نشریات نہ ہونے کی وجہ سے گھروں میں ٹی وی سیٹ بند رہتا تھا۔ گویا ایک طرح امن و سکون ہوتا تھا۔ اس خالی وقت میں کچھ گھروں سے ریڈیو کی آوازیں آیا کرتی تھیں۔ جس میں چار پانچ منٹ کی خبروں کے علاوہ

Read more

ہنی ٹریپ۔ خلیل الرحمٰن قمر کے بعد ڈاکٹر فیصل قیصرانی۔ کیا سچ کیا فسانہ؟

”معاشرہ برے مرد کی وجہ سے نہیں بری عورت کی وجہ سے تباہ ہوتا ہے“ جیسے شہرہ آفاق جملوں کے خالق خلیل الرحمٰن قمر کے مبینہ اغوا کی خبریں چلیں تو ہر نئے موڑ پہ کہانی رخ بدلنے لگی۔ کچھ لوگ لبرل لوگوں پر جو وطن عزیز میں بمشکل ہزار بارہ سو ہوں گے تنقید کرنے لگے کہ خدارا یہ وکٹم بلیمنگ نا کیجیے۔ جیسے بچپن میں امائیں کاکوں کو الو بناتی ہیں کہ بیٹا پھر تم میں، اور ان

Read more

بچہ کس سٹیشن پہ کھڑا ہے؟

آپ میں سے بے شمار لوگ شاکی رہتے ہیں کہ نو مہینے ڈاکٹر کو چیک کروایا، سب ٹھیک تھا۔ درد زہ شروع ہوئے تب بھی سب بھلا تھا۔ دس بارہ گھنٹے درد برداشت کرنے کے بعد ڈاکٹر نے سیزیرین کر دیا کہ بچہ نیچے نہیں آ رہا۔ یہ کیا بات ہوئی؟ نرا دھوکا۔ پیسے کمانے کے ہتھکنڈے۔

اگر ہم گائناکالوجسٹ نہ ہوتے تو ڈاکٹر کا جواب سن کر یہ ضرور سوچتے کہ کہاں کھڑا تھا بچہ جہاں سے نیچے نہیں آ رہا تھا؟

لیکن ہمیں تو اس کے پیچھے موجود کہانی کا خوب علم ہے سو جی چاہتا ہے کہ بچے کے کھڑی ہونے کی کہانی آپ کو بھی آپ بھی سنائیں۔

نو ماہ کے حمل میں سب اچھا کی گردان اگر کی جاتی ہے تو وہ ماں اور بچے کی صحت کے متعلق ہوتی ہے، زچگی کے عمل کے لئے ہر گز نہیں۔ ماں اور بچے کا وزن، بچے کے گرد پانی، آنول نال کی پوزیشن اور بچے کی پوزیشن، بلڈ پریشر اور شوگر کے مسائل، بچے کے دل کی دھڑکن۔ یہ ہیں طبعی حمل کے مسائل اور اگر کوئی اور مسئلہ نمودار ہو جائے تو وہ بھی۔

Read more

شکاگو میں ’دباو کا پریشر‘ (مکمل کالم)

کچھ شہر تاریخی طور پر شاندار ہوتے ہیں ، کچھ شہروں کو بڑی محنت سے شاندار بنایا جاتا ہے اور کچھ شہر وں کی شان ویسے ہی نرالی ہوتی ہے۔ شکاگو تیسری قسم کا شہر ہے ۔ہوائی اڈے سے نکلتے نکلتے کافی دیر ہوگئی ، شکاگو کا ائیر پورٹ بے حد مصروف ہے ، پرواز اترنے کے بعد بھی جہاز تقریباً ایک گھنٹے تک ’ٹیکسی‘ کرتا رہتا ہے کیونکہ اس سے پہلے درجنوں جہاز قطار میں اپنی باری کا انتظار

Read more

دریا کے خواب سے محروم نسلیں

ایران کے شہر نیشاپور میں بارہویں صدی کے وسط میں شیخ فریدالدین نام کا ایک شخص پیدا ہوا۔ اپنے آبائی پیشے کی نسبت سے فریدالدین عطار کہلاتا تھا۔ کوئی تیس برس کی عمر میں فریدالدین نے قریب 4600 اشعار پر محیط ایک مثنوی ’منطق الطیر‘ لکھی۔ دور دراز بستیوں، اجنبی منطقوں اور دشوار گزار بستیوں کا سفر کر کے اپنے زمانے کے اصحاب علم سے ملاقات اور استفادے کے جواہر ریزے سمیٹ کر اس شخص نے قلم اٹھایا تو ’سیمرغ‘

Read more

احتجاج، دھرنا اور ملکی معیشت پر بڑھتا ہوا دباؤ

جماعت اسلامی کے احتجاج کی وجہ سے آج اسلام آباد میں کاروبار زندگی معطل رہا البتہ تحریک انصاف نے اسلام آباد ہائی کورٹ سے فوری طور پر اجازت نہ ملنے کی وجہ سے اپنا احتجاج ملتوی کر دیا۔ حکومت نے اسلام آباد اور پنجاب میں تحریک انصاف کا احتجاج روکنے کے لئے دفعہ 144 نافذ کردی تھی۔ لیکن جماعت اسلامی نے قانون کی خلاف ورزی کرنا عوامی مفاد میں بہتر سمجھا۔ ستم ظریفی یہ ہے کہ حکومت نے دفعہ 144

Read more

ہمارے مقبول گیت کہاں سے آتے ہیں؟

انیسویں اور بیسویں صدیوں میں پروان چڑھنے والی موسیقی کی اقسام میں رُھمبا یا رُمبا (Rhumba / Rumba) ، سامبا (Samba) اور سنتانا (Santana) بہت مقبول ہوئیں، اور آج بھی یہ دنیا بھر میں بہت شوق سے سنی جاتی ہیں۔ ان اصناف میں اظہار کی بھرپور طاقت، متحرک بیٹ [تال] اور طرز کی طربیہ ادائیگی، جدید موسیقی کے شائقین کی پسندیدگی کا بنیادی سبب ہیں۔ ایک دوسرے سے مختلف ہونے کے باوجود، ملتے جلتے علاقائی اور ثقافتی پس منظر کے

Read more

دیسی کار مکینکوں کی جگاڑیں جن کی مرسیڈیز کمپنی بھی تعریف کرنے پر مجبور ہو گئی

اکتوبر سینتالیس میں ہجرت کر پاکستان پہنچنے کے چند دن بعد لاہور سے اپنے ننھیال پنڈی بھٹیاں جانے کے لئے سرداری لال کی گیس پلانٹ لاری میں وی آئی پی مسافر تھے۔ بس کے پیچھے بڑے سے چھجے پر پانی والے گیزر کی طرح کا بڑا سا فرنیس لگا تھا جس کو لکڑی اور کوئلہ کے آمیزہ سے جلائی آگ پانی کی بھاپ کو گیس میں تبدیل کرتے انجن تک پہنچا رہی تھی۔ یہ جنگ عظیم دوم میں پٹرول کمی

Read more

ڈیجیٹل دہشت گردی کا الزام اور عمران خان کا جوابی وار

آئی ایس پی آر کے بعد اب وزیر اعظم شہباز شریف نے بھی پاک فوج، آرمی چیف اور ان کے اہل خانہ کے بارے میں جھوٹے پروپیگنڈے کی مذمت کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ اس قسم کی ڈیجیٹل دہشت گردی کو برداشت نہیں کیا جائے گا۔ اس دوران عمران خان نے ایکس پر ایک بیان میں کہا ہے کہ 70 کی دہائی میں رہنے والوں کو علم ہی نہیں کہ آج کا سوشل میڈیا کیسے کام کرتا ہے۔ اس

Read more

خیبر پختونخوا کے جنوبی اور ضم قبائلی اضلاع میں بڑھتی دہشت گردی

دہشت گردی ایک مسلمہ بڑا عالمی مسئلہ ہے۔ دنیا کے بہت سارے ممالک کو دہشت گردی کا سامنا ہے، پاکستان ان سرفہرست ممالک میں شامل ہے جنہیں دہائیوں سے دہشت گردی کا سامنا ہے۔ 2023 کے گلوبل ٹیررازم انڈکس کے مطابق پاکستان کا نمبر دنیا میں چوتھا ہے۔ برکینا فاسو، اسرائیل اور مالی کے بعد پاکستان کا نمبر آتا ہے۔ پاکستان طویل ترین عرصے سے اس فہرست میں ابتدائی نمبروں پر موجود رہنے والا ملک ہے۔ یعنی اس وقت پاکستان

Read more

خلیل الرحمٰن قمر: منافق سماج کا حقیقی چہرہ

ہمیں کسی کی ذاتی زندگی سے کوئی سروکار نہیں ہونا چاہیے، نجی زندگی میں اور گھر کی چار دیواری میں کوئی کیا کرتا ہے وہ جانے۔ کس کے ساتھ سوتا ہے اور کس کے ساتھ بیدار ہوتا ہے یہ اس کا ایک انفرادی عمل ہے، ہمیں مداخلت کرنے یا مورل پولیسنگ کرنے کا کوئی حق نہیں ہے۔ ہاں اگر اس کی عادات و اطوار یا رویوں سے کسی کو کوئی تکلیف ہوتی ہے یا نقصان پہنچتا ہے تو ضرور اس کا محاسبہ

Read more

طاغوت کی منزل سے گیا کون سلامت سامان لُٹا راہ میں یاں ہر ”قمری“ کا

ایک مدت سے خلیل میاں غلیل کَسے فاختاؤں کے در پے تھے مگر آخر وہ تاریخی غلیل ٹوٹ گئی۔ ایسے جیسے کبھی نسیم حجازی کی تلوار ٹوٹی تھی۔ فاتح نسوانیت، محافظ ِاسلام، پیکرِ حیا، دانائے راز اور لسان العصر مولانا خلیل الرحمان قمر اپنی حیاتِ مبارکہ کے باسٹھ کیک اور بے شمار موم بتیاں ضائع کرچکے ہیں۔ بھلے ضرورت نہ سہی مگر ان کی سلامتی کی دعا کرتے ہیں کیونکہ دعا میں حرج ہی کیا؟ انھوں نے ہمیشہ اپنی اصلاح

Read more

ملکی سلامتی پر سمجھوتہ نہیں ہو سکتا

14 اپریل 2022ء کو میجر جنرل بابر افتخار نے ایک اہم پریس کانفرنس کی تھی جس کا کلیدی جملہ یہ تھا کہ ’ہمارا سیاست سے کوئی لینا دینا نہیں‘ نیز یہ کہ ’ٹی ٹی پی کے ساتھ کوئی مذاکرات نہیں ہو رہے بلکہ ان کے خلاف بھرپور کارروائی کی جا رہی ہے۔ ‘ گزشتہ روز لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چوہدری نے پریس کانفرنس میں بتایا ہے کہ ’عزم استحکام فوجی آپریشن نہیں بلکہ انسداد دہشت گردی مہم ہے جس کا

Read more

دیہی زندگی میں سرکار کی ناقص منصوبہ بندی

روٹی کے بعد زندگی کی دوسری بڑی ضرورت کپڑا تھی۔ کپڑے کے معاملے میں دیہاتی عموماً بے نیازی کا مظاہرہ کیا کرتے تھے۔ کیوں کہ انہیں بخوبی علم تھا کے کپڑے کی عدم دستیابی کی صورت میں بھی زندگی کا پہیہ رواں دواں ہی رہتا ہے۔ عوام الناس کے پاس صرف ایک دو جوڑے صاف ستھرے کپڑوں کے ہوا کرتے۔ جنہیں وہ گاؤں میں باہر جاتے وقت بڑے اہتمام سے پہن لیا کرتے۔ کام کاج کے دوران وہ پیوند لگے

Read more

تحریک انصاف پر آئی ایس پی آر کے الزامات اور پارٹی قیادت کی پراسرار خاموشی

تحریک انصاف کی قیادت نے ’عزم استحکام‘ کے بارے میں آئی ایس پی آر کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف کی پریس کانفرنس پر رد عمل میں کہا ہے کہ اس حوالے سے بات کرنا ان کا کام نہیں تھا بلکہ حکومت کو خود اس بارے میں ذمہ داری قبول کرنی چاہیے تھی۔ ان لیڈروں کا یہ بھی کہنا تھا کہ فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے حکومت کو ’فیس سیونگ‘ کی سہولت دی ہے۔ تاہم تحریک انصاف نے جنرل

Read more

ڈاکٹر خالد سہیل: پھر تمہارا خط آیا

برادر محترم ڈاکٹر خالد سہیل یہ عنوان ابن انشا کی محبت کے موضوع پر ایک سادہ سی نظم سے لیا ہے۔ چند سطریں ملاحظہ فرمائیے۔ ’شام حسرتوں کی شام / رات تھی جدائی کی / صبح صبح ہر کارہ / ڈاک سے ہوائی کی / نامہ وفا لایا / پھر تمہارا خط آیا‘۔ ابن انشا بے پناہ تخلیقی آدمی تھے، نظم ہو یا نثر، غزل ہو یا مزاح، کسی گھر بند نہیں تھے۔ رومانوی طبیعت پائی تھی۔ شادیوں اور محبتوں

Read more

دانشور امبرٹو ایکو اور فاشزم کی نشانیاں

جب فاشزم کی تیزابی بارش حد سے زیادہ بڑھ جاتی ہے تو وہ عوام کو ہی نہیں خواص کو بھی اپنی لپیٹ میں لے لیتی ہے اور وقت کے ساتھ ساتھ لوگ بے بس اور مایوس ہونے لگتے ہیں۔ دانا وہ لوگ ہیں جو فاشزم کی موسلادھار بارش ہونے سے پہلے ہی دور سے آتے بادلوں کی نشاندہی کریں تا کہ عوام و خواص حفظ ما مقدم کے طور پر فاشزم کی روک تھام کے اقدام کر سکیں۔ بیسویں صدی میں

Read more

قرارداد مقاصد اور علامہ شبیر احمد عثمانی (11)

سید ابوالاعلیٰ مودودی نے 1932ءمیں حیدرآباد سے رسالہ ’ترجمان القرآن‘ جاری کیا جس کے مضامین آہستہ آہستہ مذہبی اور سماجی موضوعات سے میدان سیاست کا رخ کرنے لگے۔ جولائی 1937 میں سید مودودی نے ترجمان القرآن ہی میں ’مسلمان اور موجودہ سیاسی کشمکش‘ کے عنوان سے مضامین کا ایک سلسلہ شروع کیا جس کی پہلی جلد اپریل 1938 میں شائع ہوئی۔ اس سلسلے کی تیسری اور آخری جلد 1943 میں شائع ہوئی۔ اس دوران سیاست میں دلچسپی رکھنے والے مسلم

Read more

اجتماعی خود کشی کا سفر

عمران خان نے ایک برطانوی اخبار سے انٹرویو میں دعویٰ کیا ہے کہ ’انہیں دہشت گردوں کے لیے مختص چھوٹے سے سیل میں قید تنہائی میں رکھا گیا‘۔ البتہ وہ سنڈے ٹائمز کو انٹرویو دینے کی پوزیشن میں ہیں اور ان کی قید تنہائی کا یہ عالم ہے کہ اخبارات روزانہ کی بنیاد پر ان کے بیانات، مطالبوں اور تقاضوں سے بھرے ہوتے ہیں۔ ملک کی صورت حال اور خود اپنے آپ پر بیتنے والے حالات کے بارے میں یہ

Read more

مسلمانوں کی زندگی میں قرآن کا کردار

دور دراز صحرائے عرب میں اسلام کا ظہور انسانی تاریخ کے سب سے نمایاں واقعات میں سے ایک ہے جس نے تاریخ کا دھارا بدل دیا۔ اس شاندار انقلاب کے واحد ذمہ دار حضرت محمد ﷺ تھے۔ یہاں میں ایک مصلح کے طور پر ان کے کردار پر بات کرنا چاہوں گا۔ جب ہم کسی تاریخی شخصیت کی عظمت کا اندازہ لگاتے ہیں، تو یہ ضروری ہے کہ وہ وقت اور جگہ کا پس منظر سامنے رکھیں، جن میں انھوں

Read more

گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور، درس گاہ یا درگاہ

گورنمنٹ کالج لاہور وہ درس گاہ ہے جو انسان کے نقوش کو بدل کر رکھ دیتی ہے اب یہ درس گاہ نہیں درگاہ کا رتبہ حاصل کر چکی ہے اس نے وقت کے ساتھ جدت کو گلے بھی لگایا ہے اور ماضی سے جڑت بھی رکھی۔ یہاں ہمیں چھ سال رہنے کا شرف حاصل ہے ان سالوں میں کئی چہرے ملے جو پردوں میں لپٹے ہوئے تھے اور ہر پردہ اپنے وقت پر گر گیا لیکن کچھ درویش صفت لوگ

Read more

قومی معیشت: لنگر یا غریب کا دستر خوان

فیض صاحب کوئی چار برس پاکستان ٹائمز اور امروز کے چیف ایڈیٹر رہے۔ دھیمے لہجے کے شاعر کی طبیعت بھی بے نیاز تھی۔ روزمرہ تفصیلات میں الجھنے سے یک گونہ گریز تھا۔ بڑے آدمیوں کی ذہنی ترجیحات کچھ اور ہوتی ہیں۔ (جنرل خالد محمود عارف نے ضیا الحق کو ’King of Trivia‘ لکھا ہے)۔ فیض صاحب اخبار کے دفتر میں آتے، نیوز روم اور رپورٹروں پر ایک نظر ڈالی اور اپنے کمرے میں چلے گئے۔ اخبار کا اداریہ البتہ جم

Read more

جمہوریت ہی نہیں، اب پاکستان بھی اہم نہیں!

ملکی حالات سے اندازہ ہو رہا ہے کہ ملکی سیاست دان خواہ ان کا تعلق حکومت سے ہو یا اپوزیشن سے، جمہوری لڑائی میں دلچسپی نہیں رکھتے۔ بلکہ گزشتہ چند روز کے دوران میں پیش آنے والے حالات اور بیانات کی روشنی میں تو یہ اندازہ ہونے لگا ہے کہ عوام کا نام لینے والی ان قوتوں کو اب ملکی مفادات سے بھی کوئی دلچسپی نہیں ہے۔ ہر گروہ اور لیڈر صرف اپنے مفادات کی لڑائی لڑنے میں دلچسپی رکھتا

Read more

وجاہت مسعود کے نام محبت نامہ اور این سیکسٹن کی کہانی

قبلہ و کعبہ! مجھے آپ کے نظریات سے سو فیصد اتفاق ہے۔ انگریزی میں کہتے ہیں، WE ARE BOTH ON THE SAME PAGE۔ اور اس اتفاق رائے کی بنیادی وجہ یہ ہے کہ ہم دونوں مکالمے، جمہوریت اور انسانی حقوق کا احترام کرتے ہیں اور ایک پرامن انصاف پسند معاشرے کا خواب دیکھتے ہیں۔ اپنے تمام تر اتفاق رائے کے باوجود میں قدرے اختلاف کا پہلو اس لیے نکال لاتا ہوں تا کہ آپ سے ادبی مکالمے کا بہانہ ملے۔ میں

Read more

منوں مٹی تلے سوئے انسانوں پر منرل واٹر، وظائف روحانی اور مٹھائیوں کی برسات

گزشتہ دنوں قبرستان جانے کا اتفاق ہوا، محرم الحرام کی وجہ سے تل دھرنے کو جگہ نہیں تھی، مرد و خواتین جوق در جوق آتے جا رہے تھے۔ قبریں چراغوں، اگربتیوں اور پھولوں کی پتیوں سے مزین تھیں اور بہت سے تو وہاں پر موجود افراد میں شرینی وغیرہ بھی بانٹ رہے تھے۔ مرد و خواتین قبروں کے سرہانے مقدس آیات پڑھنے اور دعا و مناجات میں مصروف تھے۔ ایک منظر نے تو خاصا حیران سا کر دیا، کچھ افراد قبروں کے

Read more

دیہی طرزِ زندگی

والدین چار بھائیوں اور ایک بہن پر مشتمل ہمارا گھرانا گاؤں میں آباد تھا۔ گاؤں سے ملحق تھوڑی سی ملکیتی زمین تھی۔ والد صاحب گاؤں سے پندرہ کلو میٹر کے فاصلے پر واقع شہر میں ایک سکول میں ٹیچر تھے۔ وہ روزانہ سائیکل پر شہر جاتے۔ وہاں پر سکول میں بچوں کو پڑھاتے اور چھٹی کے وقت گھر واپس آ کر کاشت کاری اور ڈھور ڈنگروں سے وابستہ معاملات نمٹا لیا کرتے۔ اُن دنوں گاؤں میں جن کاشت کار گھرانوں

Read more

ساحل عدیم کی بہن اور خلیل الرحمن قمر کی بیٹی!

حملے کا انداز تو بہت پرانا ہے۔
فلاں کو دیکھو، دوسروں کو وعظ کرتا ہے اور اپنی بیٹی ایسی۔
فلاں کو دیکھو، عورت کے پردے پہ درس دیتا ہے اور اپنی بہن کھلے سر۔

سچ پوچھیے تو اس انداز میں طعنہ دینے والوں میں اور ونی کرنے والوں میں ہمیں کوئی فرق نظر نہیں آتا۔ پہلا گروہ سمجھتا ہے کہ یہ مرد ناکارہ ہے گھر کی عورت کو قابو نہیں کر سکا تو اور کیا کرے گا؟ دوسرا گروہ سمجھتا ہے کہ مرد کی خطا معاف کروانی ہو تو گھر کی عورت دشمن کو ہدیہ کر دو۔

یعنی کچھ بھی ہو، مرد کی وحشت کا تاوان عورت کو ہی ادا کرنا ہو گا۔

ان خود ساختہ دانشوران اور سپیکرز سے ہمارا اختلاف چاہے آسمان تک ہو لیکن ہم یہ ہر گز نہیں چاہیں گے کہ ان کی شخصیت کی کجی اور ذہنی مغالطوں کو ان کے گھر کی عورت کے سر منڈھا جائے۔

Read more

سیاسی تصادم میں غیر منتخب حکومت کے اندیشے

ملک میں جس قدر سیاسی درجہ حرارت کم کرنے اور قومی مسائل پر کسی اتفاق رائے کی ضرورت پر زور دیا جا رہا ہے، سیاسی لیڈر اتنی ہی شدت سے انتشار، ہیجان اور بے چینی پیدا کرنے کے لیے نازیبا، سخت اور اشتعال انگیز الفاظ کا استعمال کرتے ہیں یا حکومت ایسے اقدامات کا اعلان کرتی ہے جس سے مفاہمت کا راستہ مزید مشکل ہو جائے۔ حکومت نے اگر تحریک انصاف پر پابندی لگانے کا اعلان کر کے عمران خان

Read more

سائیڈ کار والی موٹر سائیکل

نہر کی پٹری پہ فرؔاٹے بھرتی موٹر سائیکل کی پچھلی سیٹ پہ براجمان ہم کچھ ڈر رہے تھے کہ چلانے والا احسان پراچہ تھا۔ بالکل نئی موٹر سائیکل ٹرائمف ٹائیگر کب یعنی شیر کی بچی جسے احسان پراچہ کو خریدے ایک ماہ ہو چلا تھا اور وہ سیدھا سائیکل سواری سے بغیر کسی ٹریننگ اور بغیر لائسنس اور بغیر نمبر پلیٹ لئے بس کک مار سٹارٹ کر اس سواری کا ماہر ڈرائیور بن چکا تھا۔ ہم کچھ کچھ مطمئن بھی

Read more

پاپی ”عُرف قُربِ قیامت کی نشانیاں“

(یہ تحریر ڈاکٹر خالد سہیل اور مرزا یاسین بیگ کی مشترکہ کتاب ”پاپی“ کی فیملی آف دی ہارٹ کے زیرِ اہتمام ٹورانٹو، کینیڈا میں منعقدہ تقریبِ رُونمائی میں پڑھی گئی) …………………………… ! خواتینِ باوقار اور حضراتِ خوش اطوار میرا بچپن لاہور کے ایک قدیم علاقے مزنگ کی گلی نمبر چالیس میں گزرا۔ (قہقہہ) ۔ زیادہ حیران ہونے کی ضرورت نہیں میرا یقین کیجیے میں بھی کبھی بچہ رہا ہوں یہ وہی مزنگ ہے جس میں نام ور شاعر مِیرا جی

Read more

آج کے دن کوئی اخبار نہ دیکھا جائے

سلطان احمد خان 1938ء میں ٹونک (راجستھان) میں پیدا ہوئے۔ مخمور سعیدی کے نام سے اردو شعر میں مقام پایا۔ 2010ء میں انتقال ہوا۔ آج کے کالم کا عنوان مخمور صاحب کے ایک شعر سے اخذ کیا ہے۔ پڑھنے والی آنکھ مگر پوچھتی ہے کہ آج کے دن کی کیا تخصیص ہے۔ گزرے وقتوں میں اخبار نے کس روز ہمیں سبز گھاس پر اڑتی تتلیوں کی خبر دی تھی۔ ہمت کر کے آج کا اخبار بھی دیکھ لیتے ہیں۔ بنوں

Read more

تحریک انصاف پر حملے میں حکومت مجروح ہو گئی

ڈپٹی وزیر اعظم اور وزیر خارجہ اسحاق ڈار نے کہا ہے کہ تحریک انصاف پر پابندی کا ابھی فیصلہ نہیں ہوا۔ پہلے قیادت اس معاملہ پر غور و خوض کرے گی، اس کے بعد اتحادیوں سے مشاورت کی جائے پھر حتمی فیصلہ ہو گا۔ سوال ہے کہ کیا اسحاق ڈار اس بیان سے ایک روز پر پہلے وزیر اطلاعات عطا تارڑ کے اعلان پر سامنے آنے والے رد عمل کے بعد حکومت کو ’باعزت‘ طور سے پسپا ہونے کا موقع

Read more

لاشوں اور جنازوں پہ سیاست پشتونوں کی روایت نہیں

پاکستان وہ پہلا ملک نہیں ہے جہاں لاشوں اور جنازوں پر سیاست کی جاتی ہے اور نہ ہی پشتون وہ واحد قوم ہے جو اب ایسا کر رہی ہے۔ اگرچہ پشتون روایت میں اس کی اجازت نہیں ہے۔ یہ جو کچھ اس وقت ہو رہا ہے روایت نہیں ہے بلکہ اثر ہے جو دنیا کے دیگر اقوام سے پشتونوں نے بھی قبول کیا ہے۔ آج سے دس پندرہ برس پیشتر افریقہ کے مختلف ممالک میں بھی معاصر افریقی سیاست میں

Read more

تحریک انصاف پر پابندی : تصادم کی طرف خطرناک قدم

وفاقی حکومت نے تحریک انصاف پر پابندی لگانے اور اس کے بانی چیئرمین عمران خان کے علاوہ سابق صدر عارف علوی اور قومی اسمبلی کے سابق ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کے خلاف شق 6 کے تحت آئین سے غداری کا مقدمہ قائم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ حکومت سپریم کورٹ کے اس حالیہ فیصلہ کے خلاف پٹیشن بھی دائر کی ہے جس میں تحریک انصاف کو خصوصی نشستیں دینے کا حکم دیا گیا تھا۔ ایسی ہی پٹیشن مسلم لیگ (ن)

Read more

دستاویزات کی تصدیق کا مشکل عمل۔۔۔ وگرنہ گویم مشکل

یہ ان دنوں کی بات ہے جب میں بوریوالا کے ایک نواحی گاؤں کے ہائی سکول میں بطورِ ہیڈماسٹر تعینات تھا۔ ڈسٹرکٹ ایجوکیشن افسر نے وہاڑی میں ماہانہ میٹنگ بلوائی ہوئی تھی اور مجھے بھی اس میں شرکت کرنا تھی۔ میں اس خیال سے ایم سی ہائی سکول بورے والا میں پہنچ گیا کہ یہاں سے بھی ہیڈ ماسٹر نے میٹنگ میں جانا ہے اکٹھے مل کر جائیں گے لیکن یہاں کے ہیڈماسٹر وقت کے کچھ زیادہ ہی پابند تھے

Read more

شاہی اور باغی: شکست تخت پہلوی (7)

شاہ کے شاہانہ پائے تخت سے دور نجف کے مقام پر جلاوطن بوڑھا آدمی صبح ہونے سے پہلے ہی جاگ جاتا۔ پورے دن کی سرگرمیاں ٹھیک وقت پر ہوتیں۔ انہیں دیکھ کر لوگ اپنی گھڑیاں ٹھیک کرلیتے تھے۔ یہ شخص آیت اللہ خمینی ہیں۔ وہ صبح پانچ بجے نماز کے لیے اٹھتے، دو گھنٹے بعد ناشتہ کرتے۔ پنیر، روٹی اور کچھ خشک میوہ۔ صبح کا باقی حصہ خبریں دیکھتے، کتابیں پڑھتے، تقاریر تیار کرتے اور لوگوں سے ملاقاتیں کرتے گزرتا۔

Read more

ٹرمپ پر حملہ: امریکہ میں صدارتی مقابلہ مزید تلخ ہو گا

امریکی ریاست پینسلوینیا میں منعقد ہونے والی ایک ریلی میں سابق صدر اور ری پبلیکن پارٹی کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ پر فائرنگ کی گئی ہے۔ ایف بی آئی نے اسے قاتلانہ حملہ کی کوشش قرار دیا ہے۔ سیکرٹ سروس نے اس حملہ میں ملوث بیس سالہ شخص کو موقع پر ہی ہلاک کر دیا۔ فائرنگ کے نتیجہ میں ٹرمپ محفوظ رہے ہیں لیکن ریلی میں شریک ایک شخص ہلاک ہو گیا اور دو زخمی ہیں۔ امریکہ کے علاوہ دنیا بھر

Read more

کوانٹم کمپیوٹر کیا ہے؟

کمپیوٹر کی ایجاد بیسویں صدی کی سب سے اہم پیش رفتوں میں شامل ہے۔ بنیادی طور پر تو کمپیوٹر کا مقصد ریاضی کے پیچیدہ مسائل کو حل کرنا تھا، لیکن وقت کے ساتھ کمپیوٹر ہماری زندگیوں کے مختلف پہلوؤں پر اثر انداز ہو گیا ہے اور آج یہ ہر شخص کی ضرورت بن چکا ہے۔ کمپیوٹر کا سب سے اہم اثر یہ ہے کہ اس نے انٹرنیٹ کے ذریعے دنیا کو ایک دوسرے سے نزدیک کر دیا ہے۔ کمپیوٹر نہ

Read more

ٹرمپ پر حملہ: امریکہ میں صدارتی مقابلہ مزید تلخ ہو گا

امریکی ریاست پینسلوینیا میں منعقد ہونے والی ایک ریلی میں سابق صدر اور ری پبلیکن پارٹی کے امیدوار ڈونلڈ ٹرمپ پر فائرنگ کی گئی ہے۔ ایف بی آئی نے اسے قاتلانہ حملہ کی کوشش قرار دیا ہے۔ سیکرٹ سروس نے اس حملہ میں ملوث بیس سالہ شخص کو موقع پر ہی ہلاک کر دیا۔ فائرنگ کے نتیجہ میں ٹرمپ محفوظ رہے ہیں لیکن ریلی میں شریک ایک شخص ہلاک ہو گیا اور دو زخمی ہیں۔ امریکہ کے علاوہ دنیا بھر

Read more

برادرم ڈاکٹر خالد سہیل کی خدمت میں

برادر محترم ڈاکٹر خالد سہیل صاحب! آپ کا شفقت نامہ موصول ہوا۔ حضرت! عاجز نے تو اپنے تئیں آپ کو جنم دن پر مبارکباد ارسال کی تھی۔ توسن خیال مگر غم زمانہ سے کچھ ایسا آشنا ہوا ہے کہ خوشی اور ملال کے بیچ کھنچی لکیر مدت ہوئی غبار ایام میں گم ہو چکی۔ واللہ خبر نہیں ہوتی کہ کس لمحہ خوشی میں گوشہ چشم سے آبلہ اشک پھوٹ بہتا ہے۔ جو بات عزیز دوست کی عمرِ خوش رنگ کے

Read more

جنت کا ایک پلاٹ (مکمل کالم)

مراکش سے لندن کی پرواز قدرے تاخیر سے روانہ ہوئی، جہاز کے کپتان نے اس کے لیے معذرت بھی کی جسے سن کر یوں لگا جیسے وہ لطیفہ سنا رہا ہو، بعد میں پتا چلا کہ وہ واقعی لطیفہ تھا۔ ہوائی جہاز میں کیے جانے والے اعلانات ایسے ہی ہوتے ہیں، کچھ سمجھ نہیں آتی کہ کپتان کیا کہہ رہا ہے، نہ جانے یہ مائک کو منہ کے بالکل ساتھ لگا کر کیوں بولتے ہیں۔ لندن اترے تو احسان شاہد

Read more

چورانوے فیصد سادہ دل پاکستانی ملک چھوڑ کر کہاں جائیں؟

سوشل میڈیا کو جہاں انفارمیشن ریوولوشن کہا جاتا ہے وہاں اس کے منفی اثرات بھی کم تباہ کُن نہیں۔ ایک طرف جہاں آج کے بچے شعور کے اُس لیول پہ ہیں جہاں تک پہنچنے میں پندرہ بیس سال پُرانی جنریشن کو تیس تیس سال لگے تھے وہاں اس کے سماجی اور مذہبی انحطاط کو بھی نظر انداز نہیں کیا جا سکتا۔ انٹرنیٹ اور ٹچ موبائل جہاں بچوں کی سوچ کو جِلا بخشتا ہے وہیں بچوں کے اخلاقی انحطاط کا باعث

Read more

پاکستان کا منشیات زدہ پھتو کون؟

یہ ستر کی دہائی کے ابتدائی سالوں کی بات ہے۔ نام تو اس کا غالباً فتح محمد تھا لیکن محلے میں سب اسے پھتو ہی کہتے تھے۔ پھتو چائے کے ہوٹل میں کام کرتا تھا۔ زیادہ تر افیم کے نشے میں ہی غرق رہتا تھا اور اسی پینک میں گلی سے مہدی حسن یا نورجہاں کا کوئی فلمی گیت اونچی آواز میں گاتا ہوا ‏گزرتا تھا۔ ”تو جہاں کہیں بھی جائے، میرا پیار یاد رکھنا“ اس کے گلے میں خاصا

Read more

مرزا ابن حنیف: مرد افگن عشق

یہ کیسا ستم ہے جو مجھے اب بھی محسوس ہوتا ہے کہ جب میں ملتان جاؤں گا تو بیکن بکس کے سامنے یا کہیں آس پاس ابن حنیف مجھے نظر آ جائیں گے۔ سیاہ رنگ کا چھوٹا سا پرانا بیگ دائیں بغل میں دابے، سفید کرتا اور شلوار پہنے، سڑک سے کچھ ہٹ کر سر جھکائے ہوئے، ارد گرد سے بالکل بے خبر اور بے نیاز ہو کر پیدل چلتے ہوئے مل جائیں گے۔ میں ایک دم ان کے سامنے

Read more

تبدیلی کی ہوا: مڈ ٹرم انتخاب ہی مسئلہ کا حل ہیں

عدالتیں دھڑا دھڑ عمران خان اور تحریک انصاف کو ریلیف دے رہی ہیں اور حکومت بدحواسی میں صرف یہ سوچ رہی ہے کہ کیسے بانی تحریک انصاف کو مستقل طور سے حراست میں رکھا جائے۔ گزشتہ روز مخصوص نشستوں کے بارے میں سپریم کورٹ کے ایک ’سیاسی فیصلہ‘ کے بعد آج اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج کی عدالت سے صریحاً غیرسیاسی حکم کے ذریعے عدت کیس میں عمران خان اور بشریٰ بی بی کو بری کر دیا گیا۔ عدت

Read more

وجاہت مسعود کا ادبی محبت نامہ اور عورتوں کے مسائل

یہ میری خوش بختی ہے کہ وجاہت مسعود جیسے سنجیدہ دانشور اور تجربہ کار سماجی و سیاسی تجزیہ نگار نے میری ذات اور میرے نظریات کے حوالے سے نہ صرف ایک کالم لکھا ہے بلکہ مجھ ناچیز درویش سے ایک اہم سوال بھی پوچھا ہے۔ اس سوال سے یوں لگتا ہے جیسے ایک درویش دوسرے درویش سے سماجی مسائل پر مکالمہ کرنا چاہتا ہے۔ ’ہم سب‘ کے قارئین بخوبی جانتے ہیں کہ وجاہت مسعود اور میرے انداز تحریر میں زمین

Read more

مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ کا فیصلہ: کیا سیاسی طوفان ٹل سکے گا؟

سپریم کورٹ نے اکثریتی فیصلے میں پاکستان تحریک انصاف کو سیاسی پارٹی تسلیم کرتے ہوئے خواتین اور اقلیتوں کے لیے مخصوص نشستیں پی ٹی آئی کو دینے کا حکم دیا ہے۔ یہ فیصلہ 13 ججوں پر مشتمل فل کورٹ نے جاری کیا ہے۔ اگرچہ یہ پٹیشن سنی اتحاد کونسل کی جانب سے دائر کی گئی تھی لیکن اکثریتی فیصلے میں مخصوص نشستوں کے لیے اس کی درخواست مسترد کردی گئی ہے۔ البتہ اس حوالے سے الیکشن کمیشن کے اقدامات کو

Read more

درویش صفت استاد

بچوں کو صبح سویرے جگایا جاتا۔ صبح کی نماز کے بعد وہ سپارہ پڑھنے کے لیے باجیوں کے پاس چلے جاتے۔ تین بیٹیوں اور ایک والدہ پر مشتمل یہ گھرانا سارے محلے میں باجیوں کے نام سے جانا جاتا تھا۔ سارے محلے کے بچے صبح شام باقاعدگی کے ساتھ باجیوں کے پاس سپارہ پڑھنے کے لیے جایا کرتے۔ واپس آتے تو وقت کی کمی کے باعث تم جلدی جلدی انہیں نہلا دھلا کر تیار کرتیں۔ یونیفارم پہناتے وقت کسی کی

Read more

خیبر پختونخوا میں انجینئرنگ کی تعلیم کیوں زوال پذیر ہے؟

دنیا بھر میں ترقی کے لیے جس علم کا سہارا لیا جاتا ہے اسے ہم عرف عام میں انجینئرنگ کا نام دیتے ہیں۔ فطرت کے وسائل کو بنی نوع انسان کے استعمال میں لانے کے لیے زیادہ سے زیادہ تبدیل کرنے کے لیے جس سائنس کا اطلاق کیا جاتا ہے اسے یہ نام دیا جاتا ہے۔ یا پھر آسان الفاظ میں ریاضیاتی منصوبہ بندی کو عملی شکل پہنانے کا علم انجینئرنگ کہلاتا ہے۔ جدید زمانے میں کوئی بھی کام اس

Read more

شفاف انتخابات کیسے ہوں گے؟

عمران خان کی اس بات سے اختلاف ممکن نہیں کہ اسٹیبلشمنٹ ملکی سیاست سے پیچھے ہٹ جائے اور شفاف انتخابات کروائے جائیں۔ بانی تحریک انصاف کے اس موقف سے بھی انکار نہیں کیا جاسکتا کہ کسی بھی ملک میں صرف وہی حکومت جراتمندانہ فیصلے کر سکتی ہے جسے عوام کی حمایت حاصل ہو۔ لیکن پاکستان میں انتخابات اور مسلط شدہ حکومتوں کے تجربات کرنے کے بعد سوال یہ پیدا ہوتا ہے کہ شفاف انتخابات کیوں کر منعقد ہوسکتے ہیں؟ موجودہ

Read more

بہتر برس کا نوجوان: ڈاکٹر خالد سہیل

آج نو جولائی انیس سو چوبیس ہے اور آج کے دن۔ ۔ ۔ مگر ٹھہریئے، آج پر بات کرنے سے پہلے اسّی کی دہائی کا ایک واقعہ سُن لیجیے۔ لاہور کے ہوٹل فلیٹیز کے کشادہ مرکزی ہال میں پاکستانی ثقافت پر ایک تقریب بپا تھی جس کی صدارت فیض احمد فیض صاحب کر رہے تھے۔ تقریب کے اختتام پر جب انھیں اظہارِ خیال کی دعوت دی گئی تو انھوں نے اپنی گفت گو کا آغاز کرتے ہوئے جہاں اس تقریب

Read more

بریانی، اُبلے انڈے اور تنقیدی شعور

امی یاد ہے آپ کو جب ہم مختلف تہواروں پہ ہونے والی دعوتوں میں جایا کرتے تھے۔ ہماری بیٹی چہک رہی تھی۔ ہاں بالکل۔ کیا دن تھے وہ بھی۔ خواب ہوئے اب تو۔ ہم نے اداس ہوتے ہوئے کہا۔ مزے کی بات بتاؤں؟ بتاؤ۔ کبھی کبھار ایسی دعوت بھی ہوتی تھی جہاں بہت مزیدار بریانی بنی ہوتی تھی مگر۔ ۔ ۔ مگر کیا؟ خوب لوازمات والی بریانی کے اوپر ابلے ہوئے انڈوں کی سجاوٹ۔ اف۔ بریانی بے چاری کا کنیا

Read more

کزن میرج: معاشرے کے لیے تباہی

سائیکولوجی کے مطابق اگر ہم کسی فضول ترین بات کو روایت کا نام دے کر سو سال اس پر محنت کر لیں تو لوگ اس کو سوال کرنا چھوڑ دیتے ہیں، اور اسے سچ یا حقیقت مان لیتے ہیں، بالکل یہی روایت پاکستان میں صدیوں سے موجود ہے جس کو کزن میرج کا نام دے دیا جاتا ہے۔ دنیا میں بہت ساری روایات ایسی ہیں جو کہ اب بوسیدہ اور فرسودہ ہو چکی ہیں لیکن پاکستان میں سب الٹ ہی

Read more

حملی سیاحت: خالص آریائی نسل کا بچہ پیدا کرنے کے لیے سیاحت

برتھ سیاحت کا نام تو اکثر نے سن رکھا ہو گا۔ اس سیاحت کی آڑ میں پاکستان ہندوستان اور دنیا بھر سے حاملہ خواتین امریکہ اور دیگر یورپی ممالک کا سفر کرتی ہیں اور وہاں بچے جننے کو ترجیح دیتی ہیں اس لیے کہ ان ممالک میں پیدا ہونے والے بچے کو وہاں کی شہریت ملتی ہے۔ اس سیاحت میں ہر برس لاکھوں حاملہ خواتین ان ممالک کا سفر کرتی ہیں۔ لیکن آپ نے حمل کی سیاحت یا حملی سیاحت

Read more

علامہ طالب جوہری اور میں

پہلے تو میں یہ اعتراف کرلوں کہ میں ہرگز اس لائق نہیں کہ علامہ طالب جوہری جیسی شخصیت کے ساتھ خود کو کسی بھی نسبت سے جوڑ سکوں۔ لیکن میری خوش بختی کہ میرا علامہ سے کچھ عرصہ تعلق رہا اور میرا یہ بھی اعزاز ہے کہ علامہ نے میرے مکان میں بحیثیت کرایہ دار قیام کیا۔ میرا مکان عابد ٹاؤن گلشن اقبال میں خالی تھا۔ ایک سہ پہر مجھے کال آئی دوسری کوئی کلب عباس صاحب لائن پر تھے

Read more

پاکستانی میڈیا کا نیا جوکر

ویسے تو پاکستانی مزاح تخلیق کرنے میں اپنا جواب نہیں رکھتے مگر گزشتہ کچھ عرصے میں تو کمال ہی ہوگیا ہے ۔ ہمارے ہاں جوکروں کی ایسی نئی کھیپ تیار ہوئی ہے جسے ہم ایکسپورٹ کرکے اچھے خاصے ڈالر کما سکتے ہیں۔اِن جوکروں میں ایک جوکر ایسا بھی ہے جو پینٹ قمیض کے ساتھ واسکٹ پہن کر خود کو علامہ دوراں سمجھتا ہے اور اسکول کالجوں میں جا کر مذہب کا چُورن بیچتا ہے ۔ اِس بندے کا خیال ہے

Read more

ووٹ کو عزت دے کر بھی دیکھ لیں

حکومت ملک میں جمہوریت کا پرچار کرتی ہے لیکن ہر آنے والے دن کے ساتھ ایسے اقدامات کیے جاتے ہیں جن سے جمہوری نظام کے لیے جگہ کم ہوتی جا رہی ہے۔ میڈیا تو پہلے ہی ’نظربند‘ اور حکام کے چشم ابرو کا محتاج ہے، اب ایک حکم نامے کے ذریعے آئی ایس آئی کو شہریوں کی فون کالز سننے اور ریکارڈ کرنے کا اختیار بھی دے دیا گیا ہے۔ عدالتوں میں پہلے سے شہریوں کی نجی زندگی کو متاثر

Read more

72 سالہ خالد سہیل سے اختلاف اور ماﺅں سے متعلق تجویز

آج 9 جولائی ہے، میرے عزیز دوست، استاد، ماہر نفسیات، صاحب دانش اور صاحب السیر ڈاکٹر خالد سہیل آج ٹھیک بہتر برس کے ہو گئے۔ 9 جولائی 1952 کو پیدا ہو کر خیبر میڈیکل کالج پشاور سے تعلیم پانے کے بعد پانچ دہائیوں سے دور دیس بسرام کرنے والے خالد سہیل نے کیسی تخلیقی، محبتوں سے لبریز، رنگوں میں ڈوبی اور حرف و دانش میں شرابور زندگی گزاری ہے۔ آج یار عزیز کا کچھ ذکر رہے۔ اس سے پہلے مگر

Read more

تاش کھیلنا بھی جان کو خطرے میں ڈال سکتا ہے

غالباً 2017 کے وسط میں، میں اپنے مرحوم بھائی کے ساتھ ایران جاتے ہوئےرستے میں لیٹ ہو گیا اور تفتان بارڈر پر شام تقریباً 5 بجے پہنچا جب ایرانی امیگریشن کا وقت ختم ہو چکا تھا۔ مجبوراً رات بارڈر پر پاکستان ہاؤس میں گزارنا پڑی۔ پاکستان ہاؤس بلوچستان لیویز کے زیر انتظام تین چار وسیع و عریض ہالوں اور کافی وسیع صحن پر مشتمل ہے جہاں ایران آنے اور جانے والے زائرین و سیاح اپنی مرضی یا بعض اوقات جبری

Read more

فرانس سے تبدیلی کی خوشگوار خبر، دائیں بازو کے انتہاپسند ناکام

فرانس کی قومی اسمبلی کے انتخابات نے یورپی سیاست میں دائیں بازو کے بڑھتے ہوئے اثر و رسوخ کے بارے میں عوام کی پریشانی واضح کی ہے۔ فرانسیسی ووٹروں نے بڑے پیمانے پر انتخاب میں حصہ لے کر انتہا پسند قوم پرست جماعت نیشنل ریلی کی قیادت میں حکومت بنانے کا خواب شرمندہ تعبیر نہیں ہونے دیا۔ اگرچہ انتہاپسند لیڈر میرین لے پین کی قیادت میں نیشنل ریلی نے پہلی بار پارلیمانی انتخاب میں ایک سو سے زیادہ نشستیں حاصل

Read more

صدا کر چلے

”اوم بائی! چڑیا آئی ی ی! ” فجر کی نماز کے بعد جب مسجدوں سے تہلیل کی آوازیں آنا ختم ہو جاتیں اور گلیوں میں صبح کا ہلکا ہلکا اجالا پھیلنا شروع ہو جاتا تو ایسے میں کہیں سے ایک زور دار آواز گونجتی۔ ”اوم بائی! چڑیا آئی! ” یہ ایک خاصے عمر رسیدہ فقیر بابا تھے جو معلوم نہیں کیا کیا کہتے ہوئے گلی سے گزر جاتے تھے۔ سر پہ سفید لٹھے کی لکھنوئی ٹوپی پہنے ہوئے ہوتے۔ ان

Read more

نظریہ ارتقا اور انسان کا مستقبل

قدرتی انتخاب کے ذریعے نظریہ ارتقا کی دریافت حالیہ سائنسی تاریخ کا اہم واقعہ ہے۔ اس نظریے نے یہ سمجھنے میں مدد دی کہ انسان کس طرح اپنے ابتدائی دور سے جدید حالت تک پہنچا ہے۔ زندگی کے ارتقا کی کہانی اربوں برس پر محیط ہے۔ اس مضمون کا مقصد یہ جاننے کی کوشش کرنا ہے کہ ارتقا کا سفر جاری رہتا ہے تو آج سے ہزاروں، لاکھوں سال کے بعد کا انسان کیسا ہو گا۔ نظریہ ارتقا کو چارلس

Read more

ملک نمائشی کاموں سے نہیں چلتا

دنیا بھر کے ممالک میں ٹھوس بنیادوں پر منصوبہ بندی کر کے ملک چلائے جاتے ہیں۔ ترقی یافتہ دنیا کے تمام ممالک کی حالیہ تاریخ کا جائزہ لیا جائے تو ان کی کامیابی کے پیچھے یہی عوامل کارفرما ملیں گے کہ انہوں نے اپنے وسائل اور مسائل دونوں کا بروقت ادراک کیا اور ان کے حل اور تقسیم کے لیے ٹھوس منصوبہ بندی کی اور اس منصوبہ بندی پر مسلسل عمل پیرا رہے۔ امریکہ میں تعلیم سے لے کر تجارت

Read more

نواز شریف مصالحت کے لیے ایک قدم آگے بڑھائیں!

مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے اپنی ہی پارٹی کے سینیٹر عرفان صدیقی کے ساتھ ملاقات میں قومی اتحاد کی ضرورت پر زور دیا ہے تاکہ درپیش مسائل حل کیا جا سکیں۔ ایک پریس ریلیز کے مطابق اس ملاقات میں نواز شریف نے بیرون ملک پاکستان کی شہرت کو نقصان کو پہنچانے کے لیے متحرک عناصر کی سرگرمیوں پر شدید تشویش کا اظہار کیا۔ قومی اتحاد کے حوالے سے ملک کے اہم لیڈر اور تین بار وزیر اعظم

Read more

مراکش میں ایسا کیا ہے جو لاہور میں نہیں (مکمل کالم)

ہیتھرو ایئرپورٹ سے باہر آنے کے بعد ٹھنڈی ہوا نے گالوں کو تھپتھپایا تو یقین آیا کہ واقعی لندن پہنچ گئے ہیں۔ بے یقینی اِس لیے تھی کہ لاہور سے نکلے ہوئے ہمیں لگ بھگ بیس گھنٹے ہو چکے تھے، پہلے ابو ظہبی میں طویل قیام کیا اور اُس کے بعد پرواز تاخیر سے روانہ ہوئی۔ اِس سے جلدی تو بندہ سائیکل پر لاہور سے لندن پہنچ جائے۔ موسم کی خوشگواری دیکھ کر البتہ ساری تھکان دور ہو گئی، درجہ

Read more

ایک پراعتماد خاتون کی حوصلہ افزائی کے مثبت اثرات

میں اپنے دفتر میں بیٹھا ہوا تھا کہ سامنے ایک چھوٹی سی سفید رنگ کی کار آ کر رکی اس میں ایک خاتون اور ایک تین چار سال کا بچہ باہر نکلے۔ خاتون نے بچے کو انگلی پکڑائی اور سکول میں بنے ہوئے مڈل کے امتحانی سنٹر میں چلی گئی۔ یہ آج سے بیس سال پہلے کی بات ہے اور اس زمانے میں ہمارے شہر میں بھی خال خال ہی خواتین ڈرائیونگ کرتی ہوئی نظر آیا کرتی تھیں۔ جب کہ

Read more

انسانی دودھ کا بنک اور پاکستان

حضرت حلیمہ سعدیہ کی سرور کونین حضرت محمد ﷺ سے محبت اور نبی پاک کا حلیمہ سعدیہ اور ان کے خاندان کے لئے احترام تمام اہل ایمان جانتے ہیں۔ حلیمہ سعدیہ کا رحمت اللعالمین سے رشتہ کیا تھا؟ رضاعت کا یعنی آپ ﷺ نے بچپن میں حضرت حلیمہ کے دودھ پر پرورش پائی۔ اسلام نے جب رشتوں کی حرمت بیان کی تو رضاعت کے رشتوں کو محرم قرار دیا یعنی جس ماں کا بچے نے دودھ پیا ہو اس سے

Read more

مجید امجد اور باطن کی مٹی

(اورینٹل کالج میں مجید امجد کی برسی پر پڑھی گئی ایک تحریر) صدر محترم، یہ کوئی علمی یا تدریسی مقالہ نہیں بلکہ میرے کچھ تاثرات ہیں جن کو میں اپ کے ساتھ شیئر کرنا چاہتا ہوں۔ مجھے محترم ڈاکٹر ناصر عباس نیئر کی طرف سے جو موضوع دیا گیا ہے وہ ہے ’مجید امجد اور ثقافتی جڑیں‘۔ میں نے سوچا شاید اس کے لیے مجھے جڑانوالہ جانا پڑے گا لیکن پھر خیال آیا کہ ثقافتی جڑوں کا قصہ تو ڈیڑھ

Read more