ڈیموں کی تعمیر! موسمی تعیرات کے تناظر میں
ڈیم بنانے کا شوشہ سب سے پہلے چیف جسٹس آف پاکستان میاں ثاقب نثار نے اس وقت چھوڑا جب انہوں نے ڈیم فنڈز قائم کرنے کا اعلان کیا۔ اس فیصلے پر ملا جلا ردعمل دیکھنے کو ملا۔ اس کے بعد عمران خان نے وزارت عظمی کا حلف اٹھانے کے چند ہفتے بعد عوام بالخصوص بیرون ملک مقیم پاکستانیوں سے خطا ب کرتے ہوئے ڈیموں کی تعمیر کے لئے چندہ دینے کی اپیل کی او ر ابھی تک اربوں روپے جمع
Read more


















































































