پاکستان کا مبینہ ”فسطائی نظام“

عاشقان عمران خان صاحب نے ثابت کر دیا ہے کہ جدید ترین جاسوسی آلات اور ”مناسب“ تربیت کے ہوتے ہوئے بھی اسلام آباد پولیس کی بھیجی ٹیم پنجاب حکومت کی تمام تر معاونت کے باوجود ان کے قائد کو گرفتار نہیں کر سکتی۔ منگل کے دن کئی گھنٹوں تک سابق وزیراعظم کے لاہور کے زمان پارک میں موجود آبائی گھر میں داخلے کی بارہا کوششیں ہوتی رہیں۔تحریک انصاف کے کارکنوں نے مگر انسانی ڈھال بناکر مذکورہ گھر کو ناقابل تسخیرقلعہ

Read more

ایک باجے کی آپ بیتی

گورنمنٹ کالج کے دنوں میں ہمارے ایک دوست تھے جنہیں موسیقی سے بے پناہ محبت تھی، بچپن سے معروف استادوں سے کلاسیکی موسیقی سیکھ رہے تھے، صبح شام ریاض کرتے ، موسیقی در حقیقت ان کا اوڑھنا بچھونا تھی۔مسئلہ یہ تھا کہ ان کے والد صاحب نجیب الطرفین اتائی تھے، مستزاد یہ کہ انتہائی مذہبی شخص تھے، ابتدا میں تو اپنے خوش گلو فرزند کو گائیکی کی الف بے سکھانے کے لئے خود ایک ’خان صاحب‘ کے پاس لے گئے،

Read more

”مساوات“ کا جھانسہ

عمر کے آخری حصے میں داخل ہوجانے کے بعد مجھ ایسے صحافی ”سینئر تجزیہ کار“ بن جاتے ہیں۔ہماری اکثریت اپنے جونیئرز کو کسی خاطر میں نہیں لاتی۔ اس زعم میں مبتلا ر ہتی ہے کہ ہماری نسل نے بہت مشقت اور لگن کے بعد تھوڑا نام کمایا تھا۔ہمارے جونیئر ویسی مشقت سے گریز کرتے ہیں۔ سارا دن سوشل میڈیا پر نگاہ رکھتے ہوئے ”چوندی چوندی“ اچک لیتے ہیں۔ان کی اکثریت حکمرانوں،اپوزیشن جماعتوں اور ریاستی اداروں کی جانب سے واٹس ایپ

Read more

ہندوستان میں فسطائیت اور خالصتان تحریک

فسطائیت ایک سیاسی نظام ہے جن کی خصوصیات آمریت، اندھی قوم پرستی، طاقت کے زور پر اپوزیشن کو دبانا، انسانی آزادیوں اور حقوق پر قدغن لگانا ہے۔ فسطائیت کی مثالیں دوسری جنگ عظیم سے پہلے مسولینی کی اٹلی اور ہٹلر کی جرمنی تھیں۔ فسطائیت کا یہ لفظ بھی اٹلی سے وجود میں آ یا۔ موجودہ جمہوری دور میں بھی دنیا کے کئی ممالک میں غیر علانیہ طور پر یہ نظام لاگو ہے اور آج کے دور میں اس کی بہترین

Read more

شارک ٹینک انڈیا: کشمیر کا ایک سٹارٹ اپ کس طرح ہزاروں کاروباریوں کو متاثر کر رہا ہے؟

انڈیا کے زیر انتظام کشمیر کے ایک سٹارٹ اپ نے ریئلٹی شو شارک ٹینک انڈیا پر کمپنی کے لیے فنڈز اکٹھے کیے ہیں، جس سے خطے کے دیگر ابھرتے ہوئے کاروباری افراد کی امیدوں میں اضافہ ہوا ہے۔ عاقب جاوید نے کمپنی کے پیچھے موجود افراد سے ملاقات کی۔

Read more

”کثیرالزاویہ “نظامِ عدل!

یہ ذکر ہے ہمارے زمانہ طالب علمی کا۔ اساتذہ مثلث، مربع، مستطیل شکلوں کی مدد سے ہمیں قائمہ، حادہ اور منفرجہ جیسے زاویے سمجھاتے تھے۔ متعدد اضلاع یا زاویے رکھنے والی شکل کو کثیرالاضلاع کہا جاتا تھا جس کے لئے ’کثیر الزاویہ‘ کی ترکیب زیادہ موزوں لگتی ہے۔ 75 سالہ تاریخ عدل وانصاف کاجائزہ لیا جائے تو آپ کو ہر رنگ، روپ، وضع، شکل، نوع، قبیل اور قسم کے فیصلے ملیں گے۔ ہر فیصلہ ایک مخصوص زاویہ رکھتا ہے جس

Read more

سکیورٹی مسائل، فنڈز کی کمی کے باعث الیکشن ملتوی ہو سکتے ہیں اور کیا یہ سپریم کورٹ کے فیصلے کی خلاف ورزی ہو گی؟

پنجاب میں امیدواروں کے لیے کاغذات نامزدگی کا اجرا شروع ہو چکا ہے تو وہیں وزارت خزانہ کی جانب سے فنڈز کی کمی اور سیکیورٹی اداروں کی جانب سے امن و امان کو درپیش خدشات کی بابت الیکشن کمیشن کو آگاہ کیا گیا ہے۔ کیا سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد بھی انتخابات ملتوی ہو سکتے ہیں اور ایسا ہونے کی صورت میں ذمہ داری کس کے کندھوں پر ہو گی؟

Read more

لینڈ ریفارمز کے نام پر سٹیٹ سبجیکٹ کی خلاف ورزی کا نیا گریٹ گیم

گزشتہ چند سالوں سے گلگت بلتستان میں لینڈ ریفارمز کمیشن کے نام پر عوام مخالف پالیسی عوام پر مسلط کرنے کے لئے کوششیں جاری ہے۔ خبروں کے مطابق حکومت خطے کی کل زمینوں کا 20 فیصد پاکستان کے ریاستی اداروں اور 10 فیصد گلگت بلتستان حکومت کے نام پر الاٹ کر کے باقی ماندہ تمام اراضی عوام میں تقیسم کرنے ارادہ رکھتی ہے۔ اس خبر نے گزشتہ کئی سالوں سے عوام کو شش پنج میں مبتلا کر رکھا ہے اور

Read more

الطاف حسین کیس ہار گئے، لندن میں لاکھوں پاؤنڈ کی جائیدادیں ایم کیو ایم پاکستان کی ملکیت قرار

ایم کیو ایم کی لندن میں سات پراپرٹیز ہیں جن میں پانچ گھر اور دو دفاتر شامل ہیں۔ ان جائیدادوں کی قیمت اربوں روپے بنتی ہے۔ لندن کی ہائی کورٹ نے اپنے فیصلے میں کہا ہے کہ متحدہ قومی موومنٹ(پاکستان) ہی اصل ایم کیو ایم ہے اور ایم کیو ایم ٹرسٹ کی تمام جائیدادوں اور پراپرٹیوں کی مالک اور جائز حق دار (بینیفشری) ہے۔ یہ مقدمہ دو مرحلوں پر مشتمل ہے۔ پہلے مرحلے میں یہ طے کیا جانا تھا کہ

Read more

جاپان کی مختصر تاریخ

جاپان دنیا کا واحد بڑا ملک ہے جو 1945 تک بیرونی حملہ آوروں کے قبضے سے محفوظ رہا۔ جغرافیائی لحاظ سے ایشیا کے مشرقی سرے پر مرکزی زمین سے (کوریا کی جانب سے) 150 کلو میٹر دور شمال مغربی بحرالکاہل میں واقع 6500 ہزار سے زیادہ جزائر پر مشتمل ہے جن میں بڑے صرف چار جزیرے (ہو نشو، ہوکائیدو، شیکوکو اور کیوشو) ہیں۔ ان چار میں مرکزی ”ہونشو“ کا جزیرہ ہے جن میں آج کے اہم جاپانی شہر بشمول بادشاہت

Read more

جمہوریت پسندوں کو عمران خان پر غصہ کیوں آتا ہے؟

ظلم رہے اور امن بھی ہو۔ ہم نہیں جانتے حبیب جالب آج زندہ ہوتے تو کیا ہوتے۔ جمہور دوست اور آمریت مخالفت باغی ہوتے، یا باقیوں کی طرح آج وہ بھی محض جمہوریت پسند ہی ہوتے۔ جمہوریت پسند آخر ہیں کون؟ سولہویں صدی میں جڑ پکڑنے والے لبرل فلسفے نے سیاست کی بنیاد استدلال، اصول اور منطق (Rationalism) پر رکھی۔ لبرلز ازم سے مراد ’آزاد معاشرے‘ کے اندر شہریوں کی زیادہ سے زیادہ آزادی ہے۔ لبرل ازم کو ماننے والے

Read more

عدل کے ایوانوں میں سیاسی دھند

جدید سیاست کی بات 1789 کے انقلاب فرانس سے شروع ہوتی ہے۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ جدید دنیا کا دروازہ کھولنے والے اس اہم سیاسی سنگ میل کی شعوری بنیادیں رکھنے والے فرانس کے کم و بیش تمام اہم فلسفی اور ادیب انقلاب سے چند برس پہلے دنیا سے رخصت ہو گئے تھے۔ مانٹیسکیو 1755، والٹیئر 1778، روسو 1778 اور دیدرو 1784 میں انتقال کر گئے تھے۔ ان میں مانٹیسکیو فلسفہ قانون میں بھی درک رکھتا تھا۔ عوام کی

Read more

جمہوریت میں بندوں کو گنا کرتے ہیں، تولا نہیں کرتے

جمہوریت اک طرز حکومت ہے کہ جس میں بندوں کو گنا کرتے ہیں، تولا نہیں کرتے شعر اگرچہ غالب کا ہرگز نہیں ہے تاہم غالب گمان یہی ہے کہ اس شعر میں ”تولنے“ والی بات شاعر نے صرف وزن پورا کرنے کے لیے کی ہے ورنہ جمہوریت کی تعریف تو ”بندوں کو گنا کرتے ہیں“ پرہی مکمل ہو چکی تھی۔ حقیقت یہی ہے کہ جمہوریت اعداد و شمار کی جادوگری ہے ( اگر آپ تکلف کے قائل نہیں اور اس

Read more

پچھتر برس کا آڈٹ کیسے کیا جائے؟ – مکمل کالم

سن 47 ء میں جب ہم نے ملک بنایا تو سوچا کہ اب اِس کا کوئی مقصد بھی ہونا چاہیے، شاید پاکستان کے بانیوں کے ذہن میں میگنا کارٹا اور امریکی اعلانِ آزادی جیسی دستاویز ہوں گی جس کی وجہ سے انہوں نے سوچا ہو گا کہ ہماری بھی کوئی نہ کوئی قرارداد ہونی چاہیے جس میں ملک بنانے کا مقصد صراحت کے ساتھ لکھ دیا جائے تاکہ سند رہے اور بوقت ضرورت کام آوے۔ اللہ کی شان ہے کہ

Read more

ہم تم اک کمرے میں بند ہوں

حکمران پی ڈی ایم ہو کہ تحریکِ انصاف، دونوں ایک نکتے پر متفق ہیں ’اب یا کبھی نہیں، ایسے حکومت کرو جیسے یہ تمہاری آخری حکومت ہو، ایسے ٹانگیں کھینچو جیسے یہ تمہارا آخری دنگل ہو۔‘ پڑھیے وسعت اللہ خان کا کالم۔

Read more

کیا انڈیا کی جمہوریت واقعی ٹوٹنے کے دہانے پر ہے؟

مبصرین کا کہنا ہے کہ اس میں کوئی دو رائے نہیں کہ ملک کے جمہوری ادارے حکمراں دائیں بازو کے نظریات کی زد میں ہیں۔ شاید یہی وجہ ہے کہ اپوزیشن رہنما راہل گاندھی نے اپنے خیالات کے اظہار کے لیے ملک کے بجائے غیر ملک کا انتخاب کیا۔

Read more

جمہوریت کا جنازہ ہے ذرا دھوم سے نکلے

ہمارے کرتا دھرتا حضرات 75 سال سے مقبوضہ کشمیر کو پاکستان بنانے کی جدوجہد کرتے کرتے بالآخر پاکستان کو ہی مقبوضہ کشمیر بنانے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔ کیوں کہ 25 مئی 2022 اور 8 مارچ 2023 کو تحریک انصاف کے خلاف حکومتی مشینری کے استعمال کے مناظر دیکھ کر مجھے یوں لگا کہ جیسے انتہا پسند بھارتی فوج مقبوضہ کشمیر میں حریت پسند باشندوں پر چڑھ دوڑی ہے۔ قیام پاکستان سے لے کر آج تک ملک کے اوپر راج

Read more

برنک مین شپ اور سیاسی بحران

Brimkmanship ایک اصطلاح ہے جس کے اردو میں معنی ہیں تباہی کے دہانے پر خطرناک صورت حاصل کو آگے بڑھانے کی پالیسی اپنانا۔ جہاں پہلے ہی مصیبتوں کے پہاڑ لگے ہوں وہاں مقابلے بازی میں دوسری پارٹیاں ایک دوسرے پر زہر اگلنے کی حد تک الزامات لگاتی ہوں۔ ایک اور تعریف برنک مین شپ کی یہ ہے کہ نا معقول حد تک تبادلانہ خیالات میں محض اپنی کامیابی ڈھونڈنا۔ ان دنوں ہمارے ملک میں یہ ہی صورت حال پنپ رہی

Read more

لاہور میں سیاسی کارکن کی ہلاکت اور عدلیہ کے بارے میں بدگمانیاں

بدھ کو لاہور میں تحریک انصاف کے ایک کارکن کی ہلاکت کے بعد ملک میں سیاسی کشیدگی مزید بڑھی ہے۔ عمران خان اور تحریک انصاف کا دعویٰ ہے کہ پارٹی کارکن کو پولیس تشدد کا نشانہ بنایا گیا۔ اس سے قطع نظر ایک نوجوان کیسے اور کن حالات میں جاں بحق ہوا، سیاسی تنازعہ میں انسانی جان کا ضائع ہونا افسوسناک ہے۔ اس کے بعد تناؤ میں اضافہ ہو گا اور سیاسی گروہ زیادہ تند و تیز رویہ اختیار کریں

Read more

عورتوں نے ووٹ کا حق کیسے حاصل کیا؟

اقتصادی نظام بدلتے رہے ہیں اور ان کے ساتھ انسانی سوچ، اقدار اور سیاسی و سماجی بندوبست بھی ارتقاء سے گزرتے آئے ہیں۔ سولہویں اور سترہویں صدی میں یورپی اقوام میں سرمایہ داری نظام کا آغاز ہوا اگلے ڈیڑھ سو سال میں انگلستان اور پھر فرانس اور جرمنی میں آگے پیچھے صنعتی انقلاب برپا ہو گئے۔ صنعتی ترقی نے کروڑوں انسانوں کو ان کی مرضی کے خلاف گاؤں دیہات سے نکال کر شہروں میں پہنچا دیا۔ نئے مسائل ابھرے ان

Read more

مجھے اسٹیبلشمنٹ کی ضرورت نہیں، جس کے ساتھ عوام ہوں اسے بیساکھیوں کی ضرورت نہیں: عمران خان

پاکستان تحریکِ انصاف کے رہنما عمران خان کا کہنا ہے کہ وہ صرف ملک میں انتخابات کا انعقاد چاہتے ہیں اور اس کے لیے وہ کسی سے بھی بات کرنے کو تیار ہیں۔ ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ سوچا تھا نیا آرمی چیف آئے گا تو تبدیلی آئے گی لیکن کوئی تبدیلی نہیں آئی بلکہ سختیاں بڑھ گئی ہیں۔

Read more

شہباز شریف اور اسحاق ڈار کی ”برادری“ میں عدم تحفظ اور مایوسی

اپنے پیشرو کی طرح نئے آرمی چیف جنرل عاصم منیر صاحب بھی اپنا منصب سنبھالنے کے تین ماہ بعد ہی صنعت کاروں کے وفد سے ملاقات کو مجبور ہوئے۔ مذکورہ ملاقات کی خبر پڑھی اور اس کے تناظر میں روایتی اور سوشل میڈیا پر چھائے ذہن سازوں کے تبصرے سنے تو میری جوانی میں مشہور ہوئے ایک فلمی گیت کا مصرعہ یاد آ گیا: ”یہ تو وہی جگہ ہے گزرے تھے ہم جہاں سے“۔ نواز شریف کی تیسری حکومت کے

Read more

پاکستان کی پہلی ڈیجیٹل مردم شماری: کیا سندھ کی سیاسی جماعتوں کے تحفظات دور ہو سکیں گے؟

سندھ میں پاکستان کی پہلی ڈیجیٹل مردم شماری کی مخالفت سامنے آ رہی ہے۔ سندھ اسمبلی اس کے خلاف قرار داد منظور کرچکی ہے جبکہ وزیر اعلیٰ سندھ مراد علی شاہ، وفاقی وزیر احسن اقبال کو خط لکھ کر اپنے تحفظات کا اظہار کر چکے ہیں۔ آخر سندھ کی سیاسی جماعتوں کے اعتراضات کیا ہیں؟

Read more

کشمیر کے بعد سندھ طاس معاہدے پر بھارتی عزائم

جنوری 2023 میں پاکستانی دفتر خارجہ کو بھارت کی جانب سے ایک خط موصول ہوتا ہے جس میں سندھ طاس معاہدے کے آرٹیکل بارہ کی کلاز تین کے تحت معاہدے میں ترمیم کی ضرورت پر زور دیا گیا ہے۔ یہ خط ایک ایسے وقت میں لکھا گیا جب سندھ طاس معاہدے پر پاکستان اور بھارت کے درمیان طے شدہ میکینزم تعطل کا شکار ہو کر کیس ثالثی عدالت میں پہنچ چکا ہے۔ یہ کیس پاکستان نے دائر کیا ہے جب

Read more

عوام بارے سوچنا گناہ نہیں ہے

وقت کرتا ہے پرورش برسوں حادثہ اک دم نہیں ہوتا قابل اجمیری کا یہ شعر موجودہ پاکستانی صورتحال پر فٹ آتا ہے۔ آج ہم ہرطرف سے بحرانوں کی زد میں ہیں۔ سیاسی بحران، معاشی بحران، عدالتی بحران، آئینی بحران اکٹھے ہوچکے ہیں۔ ان تمام بحرانوں کے ذمہ دار بدستور پاکستان کو ۔ بنانا ریپبلک۔ بننے میں اگر کوئی کسر رہ گئی ہے تو وہ کسر بھی پوری کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔ آج ملک جن حالات سے گزر

Read more

غیر جمہوری قوتوں کا سیاسی اثر و رسوخ

پاکستان اس وقت بدترین معاشی بحران کا سامنا کر رہا ہے۔ افراط زر تاریخ کی بلند ترین سطح پر ہے، پاکستانی روپے کی قدر میں کمی ہوئی ہے، اور ملک کا قرضوں اور جی ڈی پی کا تناسب خطرناک ہے۔ اس صورت حال میں حالیہ انتخابات کا انعقاد بحرانوں سے نکلنے کا بہترین طریقہ نہیں کیونکہ اس سے ملک کی مشکلات کا شکار معیشت کا بوجھ مزید بڑھے گا تاہم، پنجاب اور صوبہ پختونخوا اسمبلی کی تحلیل کے بعد سے

Read more

29 سال سے شادی شدہ مسلم جوڑا دوبارہ شادی کرنے پر کیوں مجبور؟

انڈیا کی جنوبی ریاست کیرالہ کے وکیل اور ملیالم اداکار سی شکور نے اعلان کیا ہے کہ وہ خواتین کے عالمی دن اپنی بیوی شینا سے دوبارہ شادی کریں گے تاکہ موت کے بعد ان کی تینوں بیٹیوں کو پوری طرح وارثت منتقل ہوسکے۔

Read more

نیم صادق، نیم امین اور ثاقب نثار

دنیا بھر کے زیادہ تر سیاستدانوں سے ان کے عوام شاکی رہتے ہیں۔ مختلف قسم کے جھوٹ، وعدہ خلافیاں اور بے اعتدالیاں ان سے منسوب رہتی ہیں۔ تیسری دنیا کے ممالک کی اور زیادہ بدقسمتی ہے کہ یہاں یہ برائیاں عام ہیں۔ پاکستان اس معاملے میں یقیناً اس فہرست میں کہیں بہت اوپر آتا ہے۔ لیکن اسی ملک نے اپنے آئین کی دفعہ 62 کے تحت پارلیمنٹ (مجلس شوریٰ) کا رکن منتخب ہونے کے لئے صادق اور امین کی پخ

Read more

خواتین کا عالمی دن اور صنفی تعصب

  خواتین کا عالمی دن ہر سال 8 مارچ کو پوری دنیا میں منایا جاتا ہے۔ اس دن کو منانے کا مقصد خواتین کو ان کے حقوق سے آگاہ کرنے کے علاوہ ان کی زندگی گزارنے کے راستوں میں حائل رکاوٹوں کا ادراک کرتے ہوئے معاشرتی و سماجی حدود کی پاسداری کے ساتھ ان کا قلع قمع کرنا ہے۔ اسلام مرد اور عورت کے حوالے سے توازن برقرار رکھنے پر زور دیتا ہے یعنی کہ عدل و انصاف اور حقوق

Read more

ہمارے موجودہ فقیہان حرم

پاکستان اپنے تحریری آئین کے مطابق ایک اسلامی جمہوریہ مملکت ہے۔ اور یہ بات 1949 میں طے کی گئی تھی کہ : ”پاکستان کے جمہور کو“ جو اختیار و اقتدار ”اس (اللہ تعالیٰ) کی مقرر کردہ حدود کے اندر استعمال کرنے کا حق ہو گا“ وہ ایک مقدس امانت ”ہے اس غرض کے لئے“ چونکہ پاکستان کے جمہور کی منشاء ہے کہ ایک ایسا نظام قائم کیا جائے جس میں مملکت اپنے اختیارات و اقتدار کو جمہور کے منتخب کردہ

Read more

اسٹیبلشمنٹ سے رابطے کی خواہش: سیاسی سسٹم پہ عدم اعتماد

ملک کی سب سے مقبول جماعت کے مقبول ترین لیڈر کا کہنا ہے کہ وہ نئے آرمی چیف سے بات چیت کرنا چاہتے ہیں مگر وہ ان سے عناد رکھتے ہیں اور بات کرنے کے لیے تیار نہیں ہیں۔ ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ جب آرمی چیف بات ہی نہیں کرتے تو وہ آخر کس سے بات چیت کریں تاکہ ملک میں جاری سیاسی اور معاشی عدم استحکام کا خاتمہ ہو سکے۔ ایک مقبول ترین سیاسی رہنما جسے

Read more

پنجاب’ کے پی انتخابات اور ملکی صورتحال!

سپریم کورٹ نے صوبہ پنجاب اور کے پی میں انتخابات کے معاملہ پر از خود نوٹس لیتے ہوئے فیصلہ سنایا ہے کہ دونوں صوبوں میں 90 روز میں انتخابات کروائے جائیں عدالت کے اکثریتی فیصلے کے مطابق پنجاب میں انتخابات کے لئے صدر مملکت کا تاریخ دینا درست اقدام ہے اور الیکشن کمیشن فوری طور پر صدر سے مشاورت کر کے انتخابات کی تاریخ تجویز کرے عدالت نے صوبہ خیبر پختونخوا کے گورنر کو بھی ہدایت کی ہے کہ وہ

Read more

پس قانون: پاکستانی قانون پر برطانوی نوآبادیاتی اثرات

نوآبادیاتی نظام (Colonialism) کی اصطلاح کا استعمال، ہمارے مین سٹریم میڈیا، علمی حلقوں اور روزمرہ کی گفتگو میں شاذونادر ہی کیا جاتا ہے۔ زیادہ تر پڑھے لکھے لوگ بھی اس اصطلاح سے ناواقف ہیں۔ ہمارے ہاں عام طور پر برصغیر پاک و ہند میں مسلم دور حکومت کو جہالت، پس ماندگی، لاقانونیت اور عیش و عشرت کا زمانہ قرار دیا جاتا ہے۔ دوسری طرف انگریز کے دور حکومت (جسے نوآبادیاتی نظام بھی کہا جاتا ہے ) کو ترقی، امن و

Read more

قائدمنطق حضرت مولانا کے دلائل مبارک

عمران خان ، مریم نواز ، شہباز شریف اور بلاول تو سنیچر اور اتوار کو بھی چھٹی نہیں کرتے۔اب تو سب پیشگی جانتے ہیں کہ یہ اکابرین و مدبرین و منطقین کون سے ساڑھے تین مسائل پر کونسی کیسٹ تین ہزار ایک سو بانویں دفعہ سنائیں گے۔حال یہ ہو گیا ہے کہ ان سب کی تقاریر ہونے سے پہلے ہی لوگ ازبر کر لیتے ہیں اور انھیں یہ تک معلوم ہوتا ہے کہ آج ان رول ماڈلز کے جملوں کی

Read more

عدل کے ایوان اور عوام کی چوپال

عدالتی فیصلے جب عدل کے ایوانوں سے نکل کر کھیتوں، کھلیانوں اور چوپالوں کا موضوع بنتے ہیں تو غریب و سادہ و معصوم عوام، ریشمی عبائیں پہننے، کورٹ روم میں بیٹھنے اور کوئی مخصوص بینچ تشکیل دئیے بغیر، عدالتی فیصلے کا جائزہ لیتے اور اپنا دوٹوک فیصلہ صادر کردیتے ہیں۔ یہ فیصلہ کسی پی ایل ڈی کا حصہ تو نہیں بنتا البتہ لوحِ تاریخ پر رقم ہو جاتا ہے۔ جسٹس منیر کے ’ ’نظریہ ضرورت“ کی کند چھری سے ذبح

Read more

تقسیم اور ”صفر“ کا سفر

ہماری سیاسی اور جمہوری تاریخ میں اداروں اور پارلیمانی روایتوں کی ”تقسیم“ کے بھیانک کھیل کی ابتدا یوں تو جنرل پرویز کیانی کے آئی ایس آئی چیف جنرل پاشا نے عمران خان کی صورت میں جہادی فکر جنرل حمید گل کے جہادی فلسفے کے تحت کر دی تھی، جس کو بعد میں جنرل ظہیر الاسلام نے اپنی سر کردگی میں پروان چڑھا کر تحریک انصاف کے عمران خان اور ان کے اشرافیائی کزن مولوی طاہر القادری کی مدد کے ذریعے

Read more

ملک دشمن سے دوستی تک

نئی اسٹبلشمنٹ بشمول جنرل عاصم منیر اور جنرل ندیم انجم تاحال پروفیشنل انداز میں اپنے فرائض سرانجام دے رہی ہے۔ 26 نومبر سے آج کے دن تک کوئی سیاستدان یہ الزام نہیں لگا سکا کہ اسٹبلشمنٹ سیاست میں کوئی نرم یا گرم مداخلت کر رہی ہے۔ جنرل عاصم منیر نے آرمی چیف بنتے ہی پہلا غیر ملکی دورہ سعودی عرب کا کیا جہاں نے انہوں نے پہلے عمرہ کی سعادت حاصل کی پھر محمد بن سلمان سے ملاقات کی، اس

Read more

آمرانہ ہتھکنڈے حالات کو مزید خراب کریں گے

گزشتہ روز عمران خان کی گرفتاری کے لئے لاہور میں کئی گھنٹوں پر محیط ’اسٹیج‘ کیے گئے ڈرامے کے بعد پاکستان الیکٹرانک میڈیا ریگولیٹری اتھارٹی نے چئیر مین تحریک انصاف کی تقاریر یا بیانات براہ راست یا ریکارڈ کر کے نشر کرنے پر فوری پابندی عائد کردی ہے۔ دوسری طرف پاکستان جمہوری تحریک کے صدر مولانا فضل الرحمان نے ایک پریس کانفرنس میں سوال اٹھایا ہے کہ موجودہ مالی بحران میں انتخابات کے لئے اربوں روپے کیسے فراہم کیے جا

Read more

ججوں کے اختلاف رائے کو کیسے دیکھا جائے

پاکستان میں آج کل عام لوگ بھی اعلی عدالتوں کے فیصلوں میں گہری دلچسپی لیتے ہیں۔ وہ سیاسی نوعیت کے مقدمات کی تفصیل اور فیصلوں کو ٹیلی ویژن، اور سوشل میڈیا پر دیکھتے ہیں یا اخبارات میں پڑھتے ہیں۔ موجودہ سنسنی خیز سیاسی حا لات میں یہ دلچسپی اور بھی بڑھتی جا رہی ہے۔ پاکستان کے بڑے بڑے سیاسی تنازعے آج کل پاکستان کی اعلی عدالتوں میں زیر سماعت نظر آتے ہیں۔ آج کل سپریم کورٹ کی طرف سے کسی

Read more

انجمن کرپشن باہمی

جب مولانا شہباز زرداری صاحب نے حکومت پانے کے بعد ملک بہتر طور پر چلانے کی بجائے ملک بچانے کا بیانیہ اپنایا تو اس وقت بھی میں نے اپنے کالموں میں یہی لکھا تھا کہ سیاستدانوں کا کام ملک چلانا ہوتا ہے ملک بچانے کے لئے سیکورٹی فورسز ہوتی ہیں جو پاکستان میں ماشا اللہ وافر تعداد میں موجود ہیں۔ ملک بچانا، ملک کے لئے قربانیاں مانگنا، ملک نازک موڑ اور حالات سے گزرنا یہ اور اس جیسے دوسرے نعرے

Read more

بدلتا ہوا بھارت

ماضی کو ہم ہمیشہ رومنٹسائز کرتے ہیں، اس کا نتیجہ یہ نکلتا ہے کہ ہم اکثر یہ بھول جاتے ہیں کہ ہمارا ماضی اچھا تھا یا حال خراب ہے۔ مستقبل کیسا ہو گا اس کے بارے میں غور کرنے کا موقع ہی نہیں ملتا۔ گزشتہ چند دہائیوں میں تو ایسا لگنے لگا تھا کہ تقسیم ہند کی دردناک یادیں عوام کی یادداشت سے ختم ہو چلی ہیں اور اب ملک میں نفرت کا وہ ماحول نہیں رہا کہ لوگ ایک

Read more

کیا ہماری قسمت میں یہی لوگ بچے ہیں؟

آپ کہتے ہیں ووٹر کو ضمیر کی آواز پر کُھلے ذہن سے سوچ سمجھ کے اپنا نمائندہ چننا چاہیے۔ لیکن اسی ضمیر کی آواز پر منتخب ہونے والا نمائندہ اپنا ضمیر گروی رکھنے پر مجبور ہے۔ حالانکہ یہ سب کے سب صادق اور امین ہیں۔

Read more

ملک ہاتھ سے نکلا جا رہا ہے

اب کسی دہائی کی چنداں ضرورت نہیں۔ سب کچھ نہاں ہو چلا ہے۔ پانی سر سے گزر رہا ہے۔ لیکن سب اپنی اپنی فکر میں غلطاں۔ مملکت خداداد نے بڑے بڑے بحران دیکھے ہیں، جیسا اب ہے ویسا کبھی نہ دیکھا تھا۔ کوئی ایک کل بھی تو سیدھی نہیں، اوپر سے سیاست باہم دست و گریباں، معیشت بے حال، عدلیہ بے وقار ، مقتدرہ تماش بین اور عوام روزی روٹی سے محروم۔ پاکستان کدھر جارہا ہے؟ ہے کسی کو فکر؟

Read more

آئین یا موم کی ناک

چیف جسٹس آف پاکستان عطا محمد بندیال نے نوے دن میں الیکشن کرانے کے لئے ”سوموٹو“ لیا اور کہا کہ آئین پاکستان عدالت کے دروازہ پر دستک دے رہا ہے۔ جس سے یہ باور کرایا کہ دستک کا جواب دینے کے لیے ”سوموٹو“ لیا گیا۔ اس سے ایک سنجیدہ سوال ذہن پر دستک دینے لگا کہ اگر نوے دن میں الیکشن کی آئینی شق کی خلاف ورزی کے خطرے کو محسوس کر کے چیف جسٹس کو عدالت کے دروازے پر

Read more

پریس کلبوں کی تاریخ

19ویں صدی میں شہروںمیں اخبارات کی اشاعت عام ہوئی اور مختلف اخبارات میں کام کرنے والے صحافیوں کی تعداد میں اضافہ ہوا تو اس کے ساتھ ہی صحافتی امور کے حوالے سے صحافیوں کے مختلف امور و مسائل کے حوالے سے پریس کلب کی ضرورت بھی محسوس کی جانے لگی۔اسی حوالے سے دنیا کے مختلف ملکوں میں پریس کلب کے قیام کا سلسلہ شروع ہوا۔دنیا کا پہلا پریس کلب آسٹریا میں1859 میں قائم کیا گیا۔پریس کلب کنکورڈیا آسٹریا دنیا میں

Read more

پاکستان میں کتنے فیصد غدار بستے ہیں؟

آج وزیر خزانہ اسحاق ڈار صاحب نے ایک پریس کانفرنس طلب فرمائی۔ بلکہ یہ کہنا زیادہ مناسب ہو گا کہ خطاب فرمایا۔ وہ بے تکان بولتے رہے۔ اور اتنا تیز تیز بول رہے تھے کہ بیچ میں سانس لینے کا موقع بھی نہیں مل رہا تھا۔ اس پریس کانفرنس کے شروع ہونے سے قبل یہ خیال کیا جا رہا تھا کہ وہ ملک کو موجودہ معاشی بحران سے نکالنے کے لئے کوئی نسخہ تجویز فرمائیں گے لیکن انہوں نے شروع

Read more

بالشتیا ذہن کی بلبلاہٹ

رت بدل رہی ہے، موسم بدلنے کا کہیں کوئی اشارہ نہیں۔ اٹھارہویں صدی میں رفیع سودا دود مان چغتائی کے دور انتزاع میں بھی ساکنان کنج قفس کے لئے کم از کم امید کا ایسا کنایہ تو رکھتے تھے کہ صبح کو صبا سوئے گلزار جائے گی۔ ہمارے فیض صاحب اسکندر مرزا اور ایوب خان کے بچھائے دام میں زندانی ہوئے تو غنچہ و گل، حبیب عنبر دست اور مے گلگوں سے محرومی کے عالم میں بھی گویا زیر لب

Read more

سپریم کورٹ: بحران نمٹے گا یا بڑھے گا؟

پنجاب اور خیبر پختونخوا اسمبلیوں کے انتخابات کے معاملے پر لئے گئے ازخود نوٹس کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس عمر عطا بندیال نے کہا ہے کہ دونوں صوبوں میں اسمبلیوں کے انتخابات 90 روز میں ہی ہوں گے۔ فیصلے میں کہا گیا ہے کہ اسمبلیوں کی تحلیل کی صورت میں 90 دن میں انتخابات کا انعقاد آئین کا تقاضا ہے۔ 2 کے مقابلہ میں 3 کی اکثریت سے دیے گئے فیصلے کے مطابق الیکشن کیشن

Read more

عمران خان آرمی چیف سے آخر کسی بات کی معافی چاہتے ہیں؟

عمران خان نے صحافیوں سے بات کرتے ہوئے یہ دلچسپ بات کی ہے کہ لگتا ہے کہ آرمی چیف جنرل عاصم منیر انہیں اپنا دشمن سمجھتے ہیں حالانکہ وہ تو ان سے ملنے کے لئے تیار ہیں۔ اپنی ہی بات میں وزن پیدا کرنے کے لئے ان کا یہ بھی کہنا تھا کہ اگر کوئی ملنا ہی نہ چاہے تو وہ کیا کر سکتے ہیں۔ اسی گفتگو میں عمران خان نے ایک بار پھر یہ دعویٰ بھی کیا کہ ’میری

Read more

سپریم کورٹ کا فیصلہ اور پنجاب میں الیکشن

پچھلے کالم میں عرض کیا تھا کہ پنجاب میں الیکشن کا معاملہ آخر کار سپریم کورٹ میں جانا ہے اور وہاں آئین کے مطابق نوے دن کے اندر الیکشن کا حکم آنا ہے کیونکہ موجودہ چیف جسٹس نے اس بحران کے شروع سے لے کر اب تک جو بھی فیصلے دیے ہیں اس میں آئین کی عملداری کو یقینی بنایا گیا ہے۔ اور کسی پارٹی کا کوئی دباؤ برداشت نہیں کیا ہے۔ بلاشبہ آئین کی بالادستی قائم رکھنے پر موجودہ

Read more

آنے کی باتیں جانے دو

زمینی فرشتوں نے یہ فیصلہ کر لیا تھا کہ چونکہ وہ خود ساختہ فرشتے ہیں اس لیے انسانوں اور ان میں سے جھوٹوں، چوروں، لٹیروں کے ساتھ صرف اقتدار کی جنگ کریں گے۔ ان کے ساتھ سلام دعا نہ لیں گے کہ کہیں نجس نہ ہو جائیں۔ اقتدار کی جنگ کے لیے چونکہ کوئی مذاکرات، مشاورت تو دور کی بات سلام دعا بھی نہ ہوگی اس لیے گلی گلی، کوچہ کوچہ، محلہ محلہ، گاؤں گاؤں، شہر شہر ان کے بارے

Read more

مفرور انڈین گرو کے افسانوی ملک کے نمائندے کی اقوام متحدہ کے کمیٹی اجلاس میں شرکت

اقوام متحدہ نے کہا ہے کہ وہ مفرور انڈین گرو کے افسانوی ملک کے نمائندوں کی جانب سے دو سرکاری تقریبات میں دیے گئے بیانات کو کوئی اہمیت نہیں دیتا۔

Read more

انتخابات سے فرار نہ جمہوریت پسندی ہے اور نہ وطن دوستی

پاکستان سے روزانہ کی بنیاد پر تشویشناک خبریں موصول ہوتی ہیں۔ گزشتہ روز سپریم کورٹ کے ایک فیصلہ نے بھونچال کھڑا کیا تھا اور آج شرح سود میں ریکارڈ اضافہ، آئی ایم ایف سے معاہدہ میں تاخیر کے سبب ڈالر کی غیر متوقع اڑان اور وزیر خزانہ کی روایتی یقین دہانی پر مشتمل بیان خبروں میں چھایا رہا۔ پاکستان کو اس وقت سنگین مالی بحران کا سامنا ہے اور ملک میں برپا سیاسی تنازعہ اور عدلیہ کی لاتعلقی نے معاملات

Read more

معلومات تک رسائی کا بنیادی انسانی حق

معلومات تک رسائی ہر شہری کا بنیادی انسانی حق ہے۔ اس حق کو بین الاقوامی انسانی حقوق کے معیارات میں خاص اہمیت دی گئی ہے۔ انسانی حقوق کے عالمی منشور کی شق نمبر 19 اس حق کے بارے میں ہے۔ جس میں کہا گیا ہے کہ معلومات تک رسائی ہر شہری کا بنیادی انسانی حق ہے۔ انسانی حقوق کے شہری و سیاسی حقوق کے عالمی کنونشن کے آرٹیکل 19 اس کو بنیادی انسانی حقوق کی فہرست میں شامل کرتا اور

Read more

مغربی یورپ کا ابتدائی دور وسطی: 500ء سے 1000ء تک

476 ع میں سقوط روم ( مغربی رومن سلطنت کے باقاعدہ خاتمے ) کے بعد سے اگلے 1000 سال ( 1500 ع ) تک کے عرصے کو مورخین قرون وسطی کے نام سے پکارتے ہیں۔ جس کو مزید تین ضمنی ادوار ( ابتدائی، درمیانی اور آخری ) میں تقسیم کیا ہے 500 ع سے 1000 ع تک عرصہ یورپ کا ابتدائی دور وسطی کہلاتا ہے۔ اس کو بعض اوقات یورپ کا دور تاریک بھی کہا جاتا ہے کیونکہ اس دور

Read more

قومی جرائم اور معافی تلافی

توبہ کا در ندامت کی دستک سے کھلتا ہے، معافی کا سورج پشیمانی کے افق پر طلوع ہوتا ہے، فرد کا بھی یہی معاملہ ہوتا ہے، قوموں کا بھی یہی طریق ہے، ذاتی زندگی میں اگر ہم سے کوئی زیادتی سرزد ہو جائے، اور بعد میں ہمیں احساسِ ندامت بے خواب کر دے، تو ہم کیا کرتے ہیں؟ معافی مانگتے ہیں، کوئی تلافی کی صورت ڈھونڈتے ہیں، ضمیر کی خلش مٹاتے ہیں تاکہ ہمارے سینے سے اس نا انصافی کا

Read more

کیا یکساں سول کوڈ کا نفاذ انڈیا کی مسلم خواتین کو وہ حقوق دلوا پائے گا جو فی الحال انھیں حاصل نہیں ہیں؟

انڈیا میں یونیفارم سول کوڈ کی ضرورت اگرچہ ایک عرصے سے محسوس کی جا رہی ہے لیکن بعض مبصرین کا خیال ہے کہ اب بی جے پی نے اس معاملے کو سیاسی اور انتخابی رنگ دے دیا ہے۔ مگر انڈیا میں یکساں سول کوڈ کی ضرورت کیوں ہے اور کیا یہ مسلمان خواتین کو ان کی حقوق دلوا پائے گا؟

Read more

سپریم کورٹ کے فیصلہ نے سیاسی و آئینی تنازعہ میں اضافہ کیا ہے!

پاکستان میں اس وقت پنجاب اور خیبر پختون خوا میں 90 روز کے اندر انتخابات کروانے کے بارے میں سپریم کورٹ کے فیصلہ پر مختلف النوع خیالات کا اظہار کیا جا رہا ہے اور نت نئی وضاحتیں سننے میں آ رہی ہیں۔ اس حکم پر گفتگو سے پہلے یہ واضح کرنا ضروری ہے کہ آئین میں کسی اسمبلی کی تحلیل کے بعد انتخابات کے لئے 90 دن کی مدت مقرر کی گئی ہے۔ سپریم کورٹ کا حکم آنے سے پہلے

Read more

ڈیجیٹل مردم شماری، سندھ کے تحفظات کون دور کرے گا؟

یکم مارچ سے پاکستان میں ساتویں مردم شماری کا عمل شروع ہو چکا ہے اور 6 برس کی قلیل مدت کے بعد ایک سیاسی جماعت کے مطالبے یا پھر فرمائش پر ہونے والی مردم شماری کو پہلی ڈجیٹل مردم شماری کا نام دیا گیا ہے اور حیرت انگیز بات یہ ہے کہ ہمارے ملک میں آدھے سے زائد آبادی سمارٹ فون کا استعمال نہیں جانتی جبکہ بڑی تعداد میں پڑھے لکھے افراد بھی سمارٹ فونز کے استعمال کو ایک جھنجھٹ

Read more

سپریم کورٹ کا فیصلہ 2-3 کا یا 3-4 کا؟ حکومت اور اپوزیشن کی متضاد تشریحات

پانچ رکنی بنچ کے تین اراکین نے انتخابات سے متعلق درخواستوں کو قابل سماعت قرار دیا جبکہ دو ججز نے اس سے اختلاف کیا ہے۔ حکومت اس وقت اس فیصلے کی تشریح اپنے حق میں کر رہی ہے جبکہ آئینی ماہرین کی رائے اس سے مختلف ہے۔

Read more

بھنگ کی کاشت کے لیے مشہور وادی تیراہ کے عوام سکیورٹی چوکیوں کی تعمیر کے لیے درکار زمینیں دینے کو کیوں تیار نہیں؟

یہ پہلی بار نہیں کہ وادی میں سکیورٹی فورسز کے طرف سے چوکی یا کیمپ کی تعمیرکے سلسلے میں مقامی سطح پر مخالفت کی جا رہی ہے بلکہ پچھلے دو سال میں یہ تیسرا واقعہ تھا۔

Read more

”آئینی بندوبست“ میں عدلیہ کیونکر ریاست کا سب سے بڑا ستون بنی

مشرقی پاکستان کے بنگلہ دیش بن جانے کے بعد 1973ء میں بہت سوچ بچار کے بعد بقیہ پاکستان کے ریاستی امور چلانے کے لئے جو آئینی بندوبست تیار ہوا تھا وہ چار برسوں تک بھی برقرار نہ رہ پایا۔ جولائی 1977ء میں جنرل ضیاءکا مارشل لاءآگیا۔ چار سال قبل تیار ہوئے آئین کو اس نے معطل کر دیا۔ اس کی جگہ جس ”عبوری آئین“ کو متعارف کروایا گیا وہ اپنی سرشت میں کاملاً”صدارتی“تھا۔ ریاستی فیصلہ سازی کے حتمی اختیارات اس

Read more

انتخابات کے لیے شرائط عائد کرنا نامناسب ہے

مسلم لیگ (ن) کی سینئر نائب صدر مریم نواز نے گزشتہ روز ساہیوال میں جلسہ سے خطاب کرتے ہوئے انتخابات کو نواز شریف کی بریت اور عمران خان کی سزا سے مشروط کیا ہے۔ ملک میں بظاہر ایک آئینی حکومت قائم ہے۔ اس کا مطلب ہے کہ انتخابات کا انعقاد اور حکومت کا چناؤ اسی دستاویز میں درج شدہ طریقہ کار کے مطابق ہونا چاہیے۔ یہ ممکن نہیں ہے کہ کسی پارٹی کا کوئی لیڈر سیاسی مقاصد کے لئے آئینی

Read more

میرے خواب چہرہ گنوا گئے

بحران در بحران ہے۔ کوئی ایک بات ہو تو بات سمجھ بھی آئے۔ ہائے وہ جون وہی جون جسے ایلیا کہا جاتا ہے، سنا جاتا ہے، پڑھا جاتا ہے۔ ذہن کے دریچوں پر دستک دینے لگا ہے۔ کون اس گھر کی دیکھ بھال کرے روز اک چیز ٹوٹ جاتی ہے پاکستانی سیاست ہو صحافت ہو یا عدالت، بحرانوں میں گھڑی رہنا چاہتی ہے۔ سکوں کا کوئی لمحہ میسر بھی آئے تو خود کار طریقے سے وہ لمحے برباد کر دیے

Read more

جاوید اختر اور بارڈر کے دونوں جانب متعصب اشرافیہ کے خلاف مزاحمت

‎جاوید اختر عرصے سے ہندستان میں بھارتیہ جنتا پارٹی حکومت کی سیاسی ہندوازم ( ہندتوا) کی پالیسی کی کھلم کھلا ہر سٹیج سے مخالفت کرتے آئے ہیں۔ یہ ان کا پرنسیپلڈ سٹینڈ رہا ہے کہ مذہب کا سیاسی استعمال نہیں ہونا چاہیے، چاہے کوی بھی مذہب ہو، اور وہ سیاست میں بھارتی آئین پر عمل داری پر اصرار کرتے ہیں جس کی بنیاد سیکولرازم پر ہے اور جو ریاست اور شہری، اور شہری اور شہری کے درمیان مذہب کے بجائے

Read more

پلیز! عمران خان صاحب چارٹر آف ڈیموکریسی پر دستخط کر دیں

معلوم ہے آپ سے زیادتیاں ہوئی۔ معلوم ہے آپ استعمال کیے گئے۔ معلوم ہے آپ کو دھوکا دیا گیا۔ دھوکا دینے والوں نے تاریخ میں پہلی بار غلطی کا برملا اظہار کیا۔ لیکن کیا بات یہی ختم ہو جاتی ہے۔ 75 سالوں میں یہی راگ الاپا گیا ہے کہ ملک نازک دور سے گزر رہا ہے۔ یہ بیانیہ سیاستدان، بیوروکریسی اور عدلیہ کی جانب سے بھی دہرایا جاتا رہا ہے۔ کبھی عدلیہ نے نظریہ ضرورت سے آمرانہ حکومت کو دوام

Read more

عدالتی اصلاحات کی اہمیت اور ضرورت

عدلیہ کسی بھی جمہوری معاشرے کا ایک اہم ستون ہے، اور اس کا کردار اس بات کو یقینی بنانے کے لئے ضروری ہے کہ انصاف سستا فوری اور غیر جانبدارانہ منصفانہ طور پر فراہم کیا جائے۔ ایسے حالات میں اس امر پر غور کرنا چاہیے کہ عدلیہ کی سالمیت اور قانون و آئین کی حکمرانی کو برقرار رکھنے کے لئے انصاف کے تقاضے کیا ہونے چاہئیں۔ انصاف کے اہم تقاضوں میں سے ایک غیر جانبداری ہے اس میں کوئی دو

Read more

حادثات اچانک رونما نہیں ہوتے!

یہ لوگ سمجھتے کیوں نہیں؟ مسئلہ اب عمران خان نہیں۔ عمران خان کا ظہور تو محض ایک حادثہ تھا، جو اچانک رونما ہوا۔ حادثات مگر اچانک رونما نہیں ہوتے۔ عمران خان تو میرے آپ کی طرح محض ایک عام انسان ہے۔ خطا کا پتلا۔ بہتے جذبات کی رو میں جسے میں نے اور آپ نے اچانک اچھالا اور اپنا رہبر و رہنماء بنا لیا۔ ساری امیدیں اسی سے وابستہ کر لیں۔ یہ حادثہ مگر راتوں رات رونما نہیں ہوا۔ اس

Read more

احتساب سب کا

آڈیو لیکس نے ہمارے عدالتی نظام کی پستی کا ثبوت بھی فراہم کر دیا ہے۔ اب ان ججز میں شرم نظر آتی ہے نہ ان کے چیف میں جو ہر بینچ میں بار بار انھیں کو رکھتا ہے۔ سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج قاضی فائز عیسی کو صرف 9 اہم ترین بینچوں میں شامل کیا گیا اور فون پر پرویز الہی اور اپنے پالن ہاروں کو سر سر کہنے والے ججز کو 76 اہم ترین کیسز میں شامل کیا

Read more

سیاسی بحران یا فطری ارتقا

سپریم کورٹ کے چیف جسٹس کی جانب سے دو صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات کرانے جیسے سیاسی تنازعہ پہ سوموٹو نوٹس لے کر غیر متوازن لارجر بینچ کی تشکیل بالآخر عدلیہ کو پارلیمنٹ اور وکلاء تنظیموں کے مقابل لے آئی، خدشہ ہے کہ یہی فعالیت ججز کے کوڈ آف کنڈکٹ بارے سیاستدانوں، وکلاء اور سول سوسائٹی میں پائے جانے والے تحفظات کو کوچہ و بازار تک کھینچ لائے گی۔ قبل ازیں صدر عارف علوی کی طرف سے الیکشن کمیشن سے مشاورت

Read more

انصاف کا دروازہ اور آئین کی دستک!

زبان و بیان کا سلیقہ بھی ایک طرح کی ساحری ہے۔ روزمرہ کے عمومی اور رسمی مکالموں میں بھی یکایک کوئی خاص جملہ براہِ راست دِل کی طرف لپکتا اور دیر تک خوشبو بکھیرتا رہتا ہے۔ صورتِ حال بعض اوقات برعکس بھی ہو جاتی ہے۔ کوئی ناتراشیدہ جملہ تیر کی طرح دِل میں ترازو ہو جاتا ہے اور پھر برسوں لہو رِستا رہتا ہے۔ پنجاب اور خیبر پختون خوا میں انتخابات کے حوالے سے مقدمے کی سماعت کے دوران ،

Read more

انصاف کا دروازہ اور آئین کی دستک!

زبان و بیان کا سلیقہ بھی ایک طرح کی ساحری ہے۔ روزمرہ کے عمومی اور رَسمی مکالموں میں بھی یکایک کوئی خاص جملہ براہِ راست دِل کی طرف لپکتا اور دیر تک خوشبو بکھیرتا رہتا ہے۔ صورتِ حال بعض اوقات برعکس بھی ہوجاتی ہے۔ کوئی ناتراشیدہ جملہ تیر کی طرح دِل میں ترازو ہو جاتا ہے اور پھر برسوں لہو رِستا رہتا ہے۔ پنجاب اور خیبرپختون خوا میں انتخابات کے حوالے سے مقدمے کی سماعت کے دوران میں، چیف جسٹس

Read more

مریم نواز کی نئی یلغار

پاکستان میں سیاسی تحریکیں بہت چلیں۔ ان تحریکوں کے دوران میں گرفتاریاں بھی بہت ہوئیں لیکن جیل بھرنے کی تحریکیں جن کی وجہ سے پورا سیاسی منظرنامہ ہی بدل گیا، دو ہیں، یعنی پی این اے اور ایم آر ڈی کی تحریکیں۔ یہ تحریکیں کیسے چلائی گئیں، انھیں چلانے والے سیاسی حکمت کاروں کے ہاتھ میں وہ کیا ہنر تھا جس کی وجہ سے یہ تحریکیں مہینوں طویل ہو گئیں لیکن اس کے باوجود ان کی وجہ سے پیدا ہونے

Read more

امجد شعیب کی گرفتاری حکومت کی بدحواسی کا مظاہرہ ہے!

یہ کہنا مشکل ہے کہ حکومت کو کس ذی ہوش نے ایک ٹیلی ویژن پروگرام میں گفتگو کرنے پر معمر لیفٹیننٹ جنرل (ر) امجد شعیب کو گرفتار کرنے اور ان پر افتراق پیدا کرنے کا مقدمہ قائم کرنے کا مشورہ دیا ہے لیکن یہ طے ہے کہ اس قسم کی بدحواسی اور احمقانہ اقدامات سے موجودہ حکومت کی شہرت اور اتھارٹی دونوں متاثر ہوں گے۔ ملک میں کسی بھی شکل میں سہی بہر حال ایک جمہوری حکومت کام کر رہی

Read more

آئینی سرکس اور ہوش کی باتیں

دو صوبائی اسمبلیوں کی تحلیل کے بعد الیکشن شیڈول جاری کیے جانے میں پس و پیش سے پیدا ہونے والی صورتحال کے بارے میں جاری سیاسی، قانونی، اور آئینی موشگافیوں سے قطع نظر نوے دنوں میں انتخابات کا انعقاد ایک آئینی تقاضا ہے۔ اس تقاضے سے گریز میں امن و امان کی صورتحال، بجٹ کی کمیابی، سیاسی مصلحت یا کوئی بھی دوسرا جواز کسی صورت بھی جمہوریت پسند رویہ نہیں کہلا سکتا۔ عدلیہ، الیکشن کمیشن، گورنر ہاؤسز اور ملکی میڈیا

Read more

کانگریس کے پوسٹر سے مولانا آزاد کی تصویر غائب: ’یہ شو بوائے سے نو بوائے تک کا سفر ہے‘

انڈیا کی سب سے قدیم سیاسی جماعت کانگریس پارٹی نے اپنے 85 ویں مکمل اجلاس کے اشتہار سے مسلم رہنما مولانا ابوالکلام آزاد کی تصویر کی عدم موجودگی پر معافی مانگی ہے۔

Read more

سندھ کی نجی جیلیں: ’لڑکی خوبصورت ہوتی تو منشی اس پر ہاتھ رکھ کر کہتا یہ زمین کا کام نہیں اور کام کرے گی‘

بلوچستان کے علاقے بارکھان میں مبینہ طور پر نجی جیل کی موجودگی اور ایک خاندان کی بازیابی نے اس ملک میں زمینداروں، جاگیرداروں اور سرداروں کی نجی جیلوں کی موجودگی کی بحث کو زندہ کر دیا ہے۔ سوال یہ اٹھتا ہے کہ کیا نجی جیلوں کا یہ پہلا انکشاف ہے؟

Read more

’گریٹ لکی پاکستانی سرکس‘

اس جیل بھرو تحریک نے تو برصغیر میں پچھلے 100 برس میں چلنے والی تمام ایسی تحریکوں کو مات دے دی ہے ۔پہلی بار ایسا ہو رہا ہے کہ رہنما تحریک منظم کرنے کے جھنجھٹ میں پڑنے کے بجائے پہلی فرصت میں جیل چلے گئے اور کارکن ٹاپتے رہ گئے اور رہنماؤں کے لواحقین دوسرے ہی دن حبسِ بے جا کی شکایت لے کر عدالت پہنچ گئے۔

Read more

عدلیہ اور بحرانوں کا موسم

آگے بڑھنے سے قبل یہ عرض کردوں کہ اس وقت ملک جاری سیاسی اور بدترین معاشی عدم استحکام سے پیدا شدہ صورتحال اصلاح احوال کی متقاضی ہے مگر جس طرح روزانہ کی بنیاد پر ایک نیا بحران دستک دے رہا ہے اس سے ایسا لگتا ہے کہ کسی کو صورتحال کی نزاکت کا احساس نہیں۔ اُدھر پنجاب اور خیبر پختونخوا اسمبلیوں کے انتخابات کے حوالے سے جسٹس اعجاز الحسن اور جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی کے مشترکہ نوٹ پر چیف

Read more

آئینی ستون تصادم کی راہ پر

پارلیمان، عدلیہ اور حکومت تیزی سے تصادم کی طرف بڑھ رہے ہیں۔ عدلیہ کی پارلیمان اور سابق منتخب وزرائے اعظم پر بلا جواز تنقید، پارلیمان کا جواب اور عدلیہ کی اٹارنی جنرل کی تعیناتی میں مبینہ مداخلت، ایک بڑے ادارہ جاتی طوفان اور ٹکراؤ کا اشارہ دے رہی ہے۔ افسروں کی تعیناتی کے حکومتی اختیارات میں عدالتی مداخلت اور ایک آئینی ادارے کے سربراہ سے ایک ماتحت کی طرح سلوک کرنا اس ادارہ جاتی جنگ کی شدت میں اضافہ کر

Read more

پاتے نہیں جب راہ تو چڑھ جاتے ہیں نالے

بجا کہا جاتا ہے کہ یہ زمانہ سوشل میڈیا کا زمانہ ہے۔ سوشل میڈیا کی دنیا میں آپ نے تصدیق شدہ اکاؤنٹس کو عموماً بلیو ٹک کے نشان سے آراستہ دیکھا ہو گا۔ جب سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی توثیق پہلی بار متعارف کروائی گئی، تو اسے عام طور پر عوامی شخصیات کے لیے مخصوص کیا گیا تھا جن کی کثیر تعداد میں پیروی ہو، جیسے کہ اے لسٹ یا اے کیٹیگری کی مشہور شخصیات۔ تب سے، تصدیق شدہ صارفین کی

Read more

”کس نے کہا تھا برکھا رت میں یوں بے دھیان انجان پھرو“ قسط۔ 6 (پہلا حصہ)

صبح سے موسم بہت ٹھنڈا ہو گیا تھا بادل گھر آئے تھے۔ ٹھنڈی ہوا چل رہی تھی جو لمحہ بہ لمحہ تیز ہو رہی تھی۔ میں لاؤنج میں کھڑکی کے ساتھ بیٹھا امڈتے ہوئے بادل دیکھ رہا تھا۔ تیز ہوا میں درختوں کی ٹہنیاں زمین تک جھک رہی تھیں لیکن لوگوں کی آمدورفت میں کوئی فرق نہیں پڑا تھا۔ جاپانی لوگ اور غیر ملکی لوگ جو کافی عرصے سے یہاں رہ رہے ہیں وہ موسموں کے اتار چڑھاؤ سے کافی

Read more

خواجہ آصف پھنکارنے کی بجائے عملی اقدامات کریں

گزشتہ روز قومی اسمبلی میں وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے دھؤاں دار تقریر کی۔ انہوں نے ایک ہی خطاب میں عدالتی جبر و نا انصافی، اشرافیہ کی منہ زوری اور بیوروکریسی کی حد سے بڑھی ہوئی طاقت کے مختلف پہلوؤں کا احاطہ کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ عدالتوں کے بعض جج آئین و قانون کے تقاضے پورے نہیں کرتے اور اشرافیہ اپنی سہولتیں چھوڑنے پر آمادہ نہیں ہے۔ اور ایوان بے بس ہے۔ جس بے بس ایوان کا

Read more

جسموں پر ٹیٹو، منڈے ہوئے سر اور برہنہ پا، ہزاروں گینگسٹرز ایل سیلواڈور کی سب سے بڑی جیل میں منتقل

ایل سیلواڈور میں 2,000 مشتبہ گینگسٹرز کو ایک بہت بڑی نئی جیل میں منتقل کر دیا گیا ہے، جسے جرائم کے خلاف صدر نایب بوکیل کی اعلان کردہ جنگ کا مرکز کہا جا رہا ہے۔

Read more

ہم وطنوں کا ملکی سالمیت سے کھلواڑ

ویسے حد ہی ہو گئی ہے، ہر روز کوئی نہ کوئی اور پہلے سے بڑھ کر دلخراش واقعہ منظر عام پر آتا ہے۔ کبھی ایک صوبہ میں اور کبھی دوسرے صوبہ میں، گویا ہر طرف ظلم و ستم کا بازار گرم ہے۔ 75 سال ہو گئے ہیں آزادی حاصل کیے لیکن لگتا ہے کہ ہم نے سب کچھ ”کھوہ“ میں پھینک دیا ہے۔ اب تو یقین ہونے لگا ہے کہ پاکستان صرف ”طاقتوروں“ کے لئے ہی بنایا گیا تھا۔ غریب،

Read more

چیف جسٹس، مریم نواز کی للکار کا کیا جواب دیں گے؟

سپریم کورٹ کے 9 رکنی بنچ نے پنجاب اور خیبر پختون خوا میں انتخابات کے معاملہ پر سوموٹو نوٹس کی سماعت شروع کی ہے۔ چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے گزشتہ روز از خود نوٹس کے تحت اس معاملہ کی سماعت کا فیصلہ کیا تھا۔ آج انہوں نے واضح کیا کہ عدالت اگلے ہفتے کے دوران اس معاملہ کو پوری توجہ دے گی تاکہ یہ طے کیا جا سکے کہ صوبائی اسمبلیاں ٹوٹنے کے بعد کسے انتخابات کی تاریخ دینے

Read more

عدلیہ کے اختیارات کا جائزہ لینے کی ضرورت

چند روز قبل پنجاب کے سابق وزیراعلی پرویز الہی، ایک وکیل رہنما اور سپریم کورٹ کے ایک حاضر سروس جج کی آڈیوز لیک ہوئی تھیں۔ ان آڈیو لیکس کے بعد پاکستان بار کونسل اور حکمراں اتحاد پی ڈی ایم نے چیف جسٹس سپریم کورٹ سے مطالبہ کیا تھا کہ مبینہ آڈیو کی فارنزک کے علاوہ سپریم جوڈیشل کونسل سے انکوائری بھی کروانی چاہیے اور اگر الزام درست ثابت ہوتا ہے تو جج صاحب کے خلاف ایکشن لیا جائے۔ وزیراعظم کے

Read more

دستور سازی پر اثرانداز ہونے والا خوں آشام واقعہ

1956 ء کے دستور میں صوبائی خودمختاری کا دائرہ اس قدر وسیع تھا کہ ریلوے کا نظام بھی صوبوں کے حوالے کر دیا گیا تھا۔ صدر اسکندر مرزا، جس نے دستور کے تحفظ کا حلف اٹھایا تھا، وہ پارلیمانی نظام کے سخت خلاف تھا۔ اس نے ڈھائی سال میں چار وزرائے اعظم تبدیل کیے اور اکتوبر 1958 ء میں کمانڈر ان چیف کی ملی بھگت سے ملک میں مارشل لا نافذ کر دیا۔ چیف مارشل لا ایڈمنسٹریٹر جنرل ایوب خاں

Read more

”آئینی بندوبست“ کی فکر

گوشہ نشینی کا اصل نقصان یہ ہوتا ہے کہ آپ اندیشہ ہائے دوردراز میں مبتلا ہو جاتے ہیں۔ مزاجاََ ویسے بھی قنوطی ہوں۔ متحرک رپورٹنگ کے دنوں میں بھی اقتدار کے کھیل اور اس کے مرکزی کرداروں کو بہت قریب سے دیکھتے ہوئے ”… کوئی صورت نظر نہیں آتی“ والی ناامیدی دل ودماغ میں جاگزیں ہونا شروع ہو گئی تھی۔ بدقسمتی یہ بھی ہوئی کہ وسوسوں بھرے دل میں جوخدشات نمودار ہوتے رہے بسااوقات حقیقت کی صورت اختیار کر لیتے۔

Read more

کیا پرویز الٰہی کی شمولیت سے تحریک انصاف کی اسٹیبلشمنٹ سے دوریاں ختم ہو پائیں گی؟

پرویز الٰہی کی پی ٹی آئی میں شمولیت کو سیاسی حلقوں میں خاصی اہمیت دی جا رہی ہے۔ اس کی ایک وجہ پرویز الٰہی اور ان کی جماعت کا اسٹیبلشمنٹ کی طرف جھکاؤ ہے اور ان کی پی ٹی آئی میں شمولیت کے بعد اسٹیبلشمنٹ اور پی ٹی آئی کے درمیان برف پگھلنے کے امکانات کے بارے میں بھی بات کی جا رہی ہے۔

Read more

پرویز الٰہی کی سیاست

ہمارے ملک کی سیاست میں کوئی اس بات سے واقف نہ تھا کہ 1957 ء میں ڈسٹرکٹ بورڈ گجرات میں بلا مقابلہ منتخب ہونے والا ایک رکن پاکستان کی قومی سیاست پر گہرے نقوش چھوڑے گا اور اس کا خاندان ملک پر حکمرانی بھی کرے گا۔ امر تسر میں تین کھڈیوں کے مالک دو بھائی اس قدر باوسائل ہوں گے کہ ایک سیاست میں بھرپور کر دار ادا کرے گا اور دوسرا کاروبار پر تمام توجہ مرکوز کیے رکھے گا۔

Read more

’اگر صوبائی اسمبلیوں کی تحلیل آئین کے مطابق نہیں ہوئی تو انھیں بحال بھی کیا جا سکتا ہے‘

پنجاب اور صوبہ خیبر پختونخوا کی صوبائی اسمبلیوں کی تحلیل اور ان صوبوں میں ممکنہ طور پر مقررہ وقت پر انتخابات کے انعقاد میں تاخیر سے متعلق عدالت عظمی کی طرف سے لیے گئے از خود نوٹس کی سماعت چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سپریم کورٹ کے 9 رکنی بینچ نے شروع کی تو سماعت کے آغاز کے کچھ دیر کے بعد اس 9 رکنی بینچ میں جسٹس جمال خان مندوخیل نے اپنا نوٹ پڑھنا شروع کیا۔

Read more

دبئی پلٹ انجنیئر ماجد حیدری کی کراچی سے مبینہ جبری گمشدگی، پولیس کا لاعلمی کا اظہار

سجاد حیدری کا کہنا ہے کہ ان کے بھائی دبئی میں گذشتہ 12 برسوں سے کام کر رہے تھے اور گذشتہ سال کمپنی نے ان کو پلاننگ انجنئیر کے طور پر ترقی دی لیکن اچانک یہ فیصلہ تبدیل کر دیا گیا اور انھیں کہا گیا کہ ہم پر دباؤ ہے آپ کمپنی اور دبئی چھوڑ کر چلے جائیں۔

Read more

موجودہ حکومتی اتحاد کے لیے فیصلہ کن وقت

ملکی سیاست اور ملک کے موجودہ حالات اور پی ڈی ایم کی جماعتوں کے ڈھیلے ڈھالے اتحاد کی حکومت کی معذرت خواہانہ، مدافعانہ اور بزدلانہ پالیسی نے حالات کو اس نہج تک پہنچا دیا ہے کہ ان کے لیے اب ایک ہی راستہ ہے۔ کہ موجودہ بے اختیار حکومت بھی تحریک انصاف کے لیڈر عمران خان نیازی صاحب کے ہی حربے پر عمل کرتے ہوئے پیٹرول اور بجلی کی قیمتیں کم کر کے، اور رمضان کے مہینے کے فوری بعد

Read more

پرویز الہی تحریک انصاف میں: کیا عمران خان کو فارغ کیا جا رہا ہے؟

اس سے ملکی مفادات یا پاکستان کو درپیش مسائل پر تو کوئی خاص اثر نہیں پڑے گا لیکن پاکستان میں جاری سیاسی سرکس میں ایک ’آئٹم‘ کا اضافہ ہونے کے بعد اینکر حضرات اور سینئر تجزیہ نگار چوہدری پرویز الہی کے اپنے ساتھیوں سمیت تحریک انصاف میں شامل ہونے پر نت نئی قیاس آرائیوں کا انبار ضرور لگا دیں گے۔ یوں اس بے جان سرکس میں کچھ مزید رونق لگانے کا اہتمام کیا جائے گا۔ چوہدری پرویز الہیٰ کو عین

Read more

ورکنگ ویمن کے مسائل

ورلڈ ڈویلپمنٹ کی ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان کی 28 %خواتین اپنی صلاحیتوں کے اظہار یا اپنے گھرانوں کو مالی سپورٹ دینے کے لئے مختلف ملازمتیں یا بزنس کرتی ہیں جو ایک حوصلہ افزا پہلو ہے لیکن اس رپورٹ کا حوصلہ شکن پہلو یہ بھی ہے کہ پاکستان کی 72 %خواتین کا عملی میدان میں کوئی کردار نہیں ہے اور وہ محض خانہ داری تک محدود ہیں یا سماجی سطح پر ناسازگار حالات انھیں گھر بیٹھنے پر مجبور کر دیتے

Read more

اختیارات کی جنگ کا فیصلہ کن موڑ

پی ٹی آئی قومی اسمبلی سے استعفوں اور بعد ازاں پنجاب اور خیبر پختونخوا اسمبلیوں کی قبل از وقت تحلیل کے باوجود سیاسی عمل میں رخنہ ڈالنے میں کامیاب نہیں ہوئی لیکن عدالتی فعالیت نے صرف چند ہفتوں میں سیاسی کشمکش کو نقطہ ابال تک پہنچا کر آئینی و سیاسی بحران کو زیادہ گنجلک بنا دیا۔ تاہم ججز کی مبینہ آڈیو لیکس سے پیدا ہونے والی غیرمعمولی صورت حال سے فائدہ اٹھانے کی خاطر حکمراں نواز لیگ اب عدالتی فعالیت

Read more

ریاست کے تمام شعبے عوامی اعتماد سے محروم

عمومی طور پہ ریاست کے تین بنیادی شعبے ہوتے ہیں، پارلیمنٹ، انتظامیہ اور عدلیہ۔ پارلیمنٹ قانون سازی کرتی ہے، بیوروکریسی اور سیاسی جماعت کی حکومت بھی انتظامیہ میں آتی ہے اور ان دونوں کو آئین و قانون کا پابند رکھنے اور شہریوں کے لئے فراہمی انصاف کا کام عدلیہ کرتی ہے۔ تاہم پاکستان میں ریاست کے بنیادی شعبوں کی تعداد اور ترتیب میں تبدیلی، اضافہ دیکھنے میں آتا ہے۔ پاکستان میں یہ ترتیب کچھ اس طرح ہے، فوج، حکومت، پارلیمنٹ،

Read more