انتخابات کے التوا کا معاملہ: ’کیا کوئی تیسرا راستہ نکل سکتا ہے، مائی لارڈ؟‘

کم و بیش ہی ایسا ہوتا ہے کہ کسی جج، اور وہ بھی سپریم کورٹ کے چیف جسٹس، کو جذباتی ہوتے دیکھا یا سنا گیا ہو۔ سپریم کورٹ میں پچھلے چند روز سے جاری الیکشن کے التوا کے کیس کی سماعت کے دوران یہ بھی دیکھنے اور سننے کو مل گیا۔

Read more

بنچ توڑنے کے بحران

عدلیہ کسی بھی ملک میں قانون کی حکمرانی کو یقینی بنانے اور انصاف کو برقرار رکھنے میں اہم کردار ادا کرتی ہے۔ تاہم عدلیہ کو مختلف مسائل میں ججوں کے درمیان اختلافات اور بنچ توڑنے کا بحران بھی شامل ہے۔ عدلیہ میں سب سے بڑا مسئلہ ججوں کے درمیان اختلافات ہیں۔ یہ خاص طور پر سپریم کورٹ آف پاکستان میں واضح ہے، جہاں ججوں نے اکثر مختلف مقدمات پر اختلاف رائے کا اظہار کیا گیا مثال کے طور پر پاناما

Read more

عدلیہ کی توقیر میں کمی: عدل کو بھی صاحب اولاد ہونا چاہیے

ایک وقت تھا جب عدلیہ کا احترام تھا۔ لوگ دروازے سے داخل ہوتے تو تعظیم بجا لاتے، اونچی آواز سے بات تک نہ کی جاتی، عدالت برخاستگی پر الٹے قدموں کمرۂ عدالت سے باہر نکلا جاتا، ججز کے رابطے اور ملاقاتیں محدود ہوتیں، تاکہ منصب کے تقاضے پامال نہ ہوں۔ گزشتہ چند برسوں میں عدالتی روایات کا احترام دم توڑ رہا ہے اور اب کمرۂ عدالت میں عدالتی احترام ہے نہ ہی خبروں اور تبصروں میں آداب ملحوظ رکھے جاتے

Read more

کراچی اور ممبئی: فرق صرف نظام کا ہے

1942 کی بات ہے ایک چودہ سال کا لڑکا جس کا نام ”حاجی بدر الدین قاضی“ تھا اپنے والد کے ہمراہ بمبئی میں وارد ہوا۔ یہ لوگ اندور شہر سے آئے تھے۔ حاجی بدر الدین قاضی کے والد اندور میں بے روزگار ہو گئے تھے اور ان کی بمبئی یاترا کا مقصد روزگار کی تلاش تھا۔ والد صاحب کو نوکری تو مل گئی لیکن تنخواہ اس قدر قلیل تھی کے خاندان کا گزر بسر مشکل تھا۔ آخرکار ایک دن وہ

Read more

سیاست سے انارکی کی طرف الٹی قلابازی

آخر ایسا کیا ہوا کہ سیاست اس خونی مقام تک آن پہنچی۔ کیا سبب ہے کہ پی ٹی آئی ذہن اپنے ہر حریف کو الیکشن میں ہرانے اور اقتدار سے باہر دیکھنے سے کہیں زیادہ اس کے خون کا پیاسا ہو چلا۔ یہ خون آشامی تو عدیم المثال ہے۔ اب یہاں سیاست نہیں ہو رہی باقاعدہ جنگ ہو رہی ہے۔ لمحہ موجود کی دیوار کی آڑ سے ایڑیاں اٹھا کر جہاں تک مستقبل میں جھانکا جا سکتا ہے وہاں تک

Read more

کیا پاکستان کی پارلیمنٹ با اختیار ہے؟

‎ جدید دنیا کی مضبوط جمہوریتوں میں پارلیمنٹ کو سب سے اعلیٰ ادارہ سمجھا جاتا ہے۔ وہاں اسے جدید ریاست میں تمام اداروں کی ماں کہا جاتا ہے اور ایک مشہور کہاوت ہے کہ ’اگر پارلیمنٹ دن کو رات کہنے کا فیصلہ کر لے تو اسے کوئی نہیں روک سکتا‘ ۔ پاکستان ان ممالک میں شامل ہے جہاں پارلیمنٹ کے ادارے پر کم توجہ دی گئی ہے اور عام طور پر ایک پریشان کن ادارہ سمجھا جاتا ہے۔ اگر ہم

Read more

پیپلز پارٹی: پاکستان کی اکلوتی سیاسی جماعت

حالیہ تاریخ نے اس حقیقت کو کھول کر بیان کر دیا کہ پاکستان پیپلز پارٹی سے زیادہ سیاسی حرکیات سے کوئی دوسری جماعت واقف نہیں۔ ہم داستان کو 2011 سے شروع کرتے ہیں جب ملٹری اسٹیبلشمنٹ نے فیصلہ کر لیا کہ دو پارٹی نظام کو ختم کرنا ہے، کیوں کہ وہ ادارے کے لیے خطرہ بنتا جا رہا ہے۔ اس طرح ایک جماعت کی سرپرستی شروع ہوئی اور مختلف طریقے اپنا کر 2018 میں اسے ملک پر مسلط کر دیا

Read more

جناب چیف جسٹس! عدلیہ نہیں عوام صبر کا مظاہرہ کر رہے ہیں

پنجاب اور خیبر پختون خوا میں انتخابات کے معاملہ پر غور کرنے والے بنچ سے دو ارکان علیحدہ ہو گئے ہیں جس کے بعد چیف جسٹس سمیت باقی ماندہ دو ججوں پر مشتمل تین رکنی بنچ نے مقدمہ کی سماعت کی۔ جسٹس جمال مندوخیل نے آج اس بنیاد پر خود کو بنچ سے علیحدہ کر لیا کہ بنچ کی تشکیل نو کے حکم میں ان سے مشاورت ہی نہیں کی گئی۔ انہوں نے کہا کہ میں اس بنچ میں ’مس

Read more

سپریم کورٹ متحد تھی، کچھ معاملات میں اب بھی ہے : چیف جسٹس

سماعت کے دوران اٹارنی جنرل نے کہا کہ عدالت سے پہلے دن فل کورٹ تشکیل دینے کی استدعا کی تھی۔ چیف جسٹس کا کہنا تھا کہ فل کورٹ والا معاملہ میرے ذہن میں تھا، آپ اس نکتے پر آپ دلائل ضرور دیں۔ انھوں نے کہا کہ عدالت کو بینچ بناتے وقت بہت کچھ ذہن میں رکھنا ہوتا ہے۔ ’ایک بات یہ ذہن میں ہوتی ہے کہ معمول کے مقدمات متاثر نہ ہوں۔ موجودہ دور میں روز نمٹائے گیے مقدمات کی

Read more

سنہ 1909ء کی آئینی اصلاحات

سرسید احمد خاں بڑی استقامت اور مثبت دلائل سے ”جداگانہ طرز انتخاب“ کا مطالبہ دہراتے رہے۔ واقعات ثابت کر رہے تھے کہ مخلوط انتخابات میں مسلمانوں کا قومی وجود یکسر ختم ہو جائے گا۔ ان کا انتقال 1898 ء میں ہوا، لیکن ان سے متاثر مسلم زعما اسلامیان ہند کے اس مطالبے کے حق میں سیاسی فضا ہموار کرتے رہے۔ سید امیر علی ( 1928 ء۔ 1849 ء) جو دو معرکۃ الآرا کتابوں کے مصنف تھے اور ہائی کورٹ کے

Read more

”یونٹی آف کمانڈ“ نہ رہنے کا تاثر

پنجابی کا ایک محاورہ اس کالم میں آپ کو اکتا دینے کی حد تک دہراتا رہتا ہوں۔ یہ کامل خلفشار کے عالم میں سکون کی تلاش کے لئے ”ماسی“ ڈھونڈ رہا ہوتا ہے۔ تکرار تحریر کو بے لطف بنادیتی ہے۔ یہ تسلیم کرنے کے باوجودفریاد کو مجبور ہوں کہ جاﺅں تو جاﺅں کہاں؟ کہنے کو ہمارے ہاں ریاست کو قواعد وضوابط کو لگام ڈالنے کے لئے ایک ”تحریری آئین“ موجود ہے۔اس نوعیت کے آئین کے ہوتے ہوئے ابہام کی گنجائش

Read more

’میں باغی ہوں غدار نہیں‘: ہندوستان میں ’بغاوت کا قانون 124 اے‘ جس نے کئی قوم پرستوں کو سولی تک پہنچایا

گیارہ مئی 2022 کو سپریم کورٹ آف انڈیا نے نوآبادیاتی دور کے اس قانون کو معطل کر دیا اورپاکستان میں کل لاہور ہائی کورٹ کے جج شاہد کریم نے بغاوت کے اس قانون، یعنی پینل کوڈ کے سیکشن 124 اے، کو آئین سے متصادم قرار دے دیا ہے۔

Read more

ڈومینین ریاست نے پاکستان میں آمریت کیسے مضبوط کی؟

ہر چند سال بعد ، پاکستان آئینی عدم استحکام سے دوچار ہوتا ہے، اس عدم استحکام پر جز وقتی تبصرے و مباحثے ہوتے ہیں، لیکن دوبارہ وہی سنگین نوعیت کا مسئلہ درپیش ہوتا ہے جیسا اب پی ڈی ایم حکومت اور پی ٹی آئی کے درمیان سیاسی کشمکش کے باعث آئینی عدم استحکام کا سوال زیر بحث ہے۔ ہمیں یہ باور رہنا چاہیے کہ پاکستان میں میں آئینی عدم استحکام، درحقیقت پریٹورین طرز حکمرانی کی طویل تاریخ پر مشتمل ہے

Read more

خواتین نے بادشاہ سے آٹا کیسے چھینا؟

انقلاب فرانس کے دوران اکتوبر 1789 ء کے واقعہ کی تحقیقات کے لیے قائم ہونے والے ”پیرس کمیشن“ کے سامنے پیپلز نیشنل گارڈ کے کمانڈر سٹینس لاس میلارڈ پیش ہو کر آنکھوں دیکھا حال بتاتا ہے۔ وہ سہما ہوا ہے اور اس کی آنکھیں ناقابل یقین واقعات کے خوف سے پھیلی ہوئی ہیں۔ وہ اپنا بیان شروع کرتا ہے۔ ”پانچ اکتوبر 1789 ء کو صبح سات بجے 2 ہزار خواتین پیرس کے مرکز میں واقع ٹاؤن ہال میں دروازے توڑ

Read more

مزاحمت و مفاہمت کی سیاست

پاکستان کے سیاسی منظر نامے پر طویل عرصے سے مٹھی بھر طاقتور سیاسی جماعتوں و غیر سیاسی قوتوں کا غلبہ رہا ہے، جن میں سے ہر ایک کے اپنے مفادات کے ہمراہ ایک دوسرے سے روابط بھی قائم رہے۔ تاہم، حالیہ برسوں میں، قائم شدہ سیاسی نظام کے خلاف مزاحمت کا رجحان بڑھ رہا ہے، ماضی کی نسبت زیادہ شدت سے اسٹیٹس کو چیلنج کو کیا جا رہا ہے۔ حالیہ برسوں میں ”مزاحمت“ کے تصور اور مقبولیت کے درجات کا

Read more

عدلیہ سے متعلق قانون سازی

ہمارے ہاں اداروں کے درمیان محاذ آرائی اور ایک دوسرے کی حدود میں مداخلت اسی وقت سے جاری ہے جب سے یہ ملک وجود میں آیا ہے۔ حالانکہ ملکی آئین میں ریاستی ڈھانچے کے خد و خال اور ریاستی ستونوں کے افعال و دائرہ کار کی بابت ہر ممکن حد بندی کی گئی ہے۔ بلا شبہ تمام ریاستی اداروں کی اپنی جگہ پر اہمیت مسلمہ ہے۔ کوئی بھی ادارہ اپنی افادیت کے لحاظ سے دوسرے ادارے سے کمتر ہرگز نہیں۔

Read more

منزل کی طرف دوگام چلو

ناقابل تسخیر وہ نہیں ہوتا جس کے پاس ایٹم بم ہوتے ہیں، بلکہ وہ ملک ناقابل تسخیر قرار پاتا ہے جس کے پاس متحد قوم ہو۔ قومیں صرف اسی صورت میں متحد ہوتی ہیں جب ان کی منزل ایک ہو، اخلاقیات مشترک ہوں، مقصد واضح ہو اور انہیں لیڈ کرنے والا غیر متزلزل کردار کا حامل ہو۔ جب بادشاہ کو سلطنت بچانے کے لیے امراء کے ساتھ ہر دوسرے معاملے پر کمپرومائز کرنا پڑے اور غریب عوام ہر معاملے میں

Read more

نا میرا نا آپ کا، ہم سب کا پاکستان

پنجاب کے بعد کے پی کے میں بھی الیکشن کمیشن نے صوبائی اسمبلی کے عام انتخابات کے لیے 8 اکتوبر کی تاریخ کا اعلان کر دیا۔ اس کے بعد طے ہو گیا کہ اب پنجاب اور کے پی کے صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات رواں سال اکتوبر میں ہوں گے مگر صدر مملکت اپنے حالیہ انٹرویو میں اس تاریخ پر مطمئن نظر نہیں آئے اور ان کا کہنا تھا کہ ان کو 8 اکتوبر کو بھی الیکشن ہوتے نظر نہیں آرہے۔

Read more

کیا ریاست کا مستقبل نئے سماجی معاہدے کا تقاضا کرتا ہے؟

ریاست کو درپیش سیاسی و معاشی بحران حل ہونے کی بجائے مزید سنگین ہوتے جا رہے ہیں۔ ایسے میں ریاستی اداروں بالخصوص عدلیہ کو بھی غیر معمولی تنقید کا سامنا ہے جبکہ پارلیمنٹ کی بالا دستی بھی سوالیہ نشان کی زد میں ہے۔ ملکی سیاست میں عسکری اسٹیبلشمنٹ کے بعد پہلی بار عدالتی اسٹیبلشمنٹ کی اصطلاح بھی استعمال ہونے لگی ہے۔ ایسا کیوں ہے اور کیوں کر عدلیہ کے کردار کو متنازعہ اور مشکوک بنایا جا رہا ہے اس سوال

Read more

کیا روس کے صدر پوتن کو جنگی جرائم کے الزام میں گرفتار کیا جا سکتا ہے؟

آئی سی سی کے وارنٹ کی قانونی حیثیت کے حوالے سے کئی سوالات جواب طلب ہیں، اور یہ بھی جاننا باقی ہے کہ کیا کسی بھی ملک کی حکومت واقعی پوتن کو گرفتار کر پائے گی یا نہیں۔

Read more

چیف جسٹس کا ’ازخود نوٹس کا اختیار‘ جو عدلیہ میں تقسیم کی وجہ بنا

کیا وجہ ہے کہ گذشتہ چند ماہ کے دوران چیف جسٹس کے سوموٹو لینے کے اختیار کے بارے میں نہ صرف عدلیہ کی جانب سے تحفظات کا اظہار کیا گیا بلکہ حکومت نے بھی اس بارے میں ایک بل پاس کر دیا ہے۔

Read more

سیاسی درجہ حرارت کیسے کم ہو گا؟

سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے ملک میں سیاسی درجہ حرارت کم کرنے کے لئے حکومت اور تحریک انصاف سے ضمانت طلب کی ہے جبکہ دوسری طرف قومی اسمبلی نے سو موٹو اختیار استعمال کرنے کے بارے میں چیف جسٹس کے اختیارات محدود کرنے کے لئے قانون منظور کیا ہے۔ سینیٹ سے منظوری کے بعد اگر صدر مملکت نے اس بل پر دستخط کر دیے تو اب چیف جسٹس تن تنہا کسی معاملہ میں آئینی شق 184

Read more

کھدو کھل رہا ہے

معروف طبلہ نواز عبدالستار تاری سے ہم نے کوئی گت یا قاعدہ تو نہیں سیکھا لیکن ایک نیا لفظ سیکھا تھا۔ دہائیاں پہلے ہمارے گھر واقع شیش محل روڈ پر تاری بڑے گویوں کے ساتھ اپنی پر لطف فقرہ بازی کے قصے سنا رہے تھے،اسی دوران تاری نے بتایا کہ ایک دفعہ شدید سردیوں میں وہ شکاگو میں غزل گائیک غلام علی کے ساتھ ایک محفلِ موسیقی سے واپس ہوٹل کے کمرے میں لوٹے، کچھ دیر میں ہیٹر نے رنگ

Read more

وفاقی حکومت کے عجلت میں اٹھائے اقدامات

عملی صحافت سے عرصہ ہوا ریٹائر ہوئے رپورٹر کو ہرگز یہ خبر نہیں تھی کہ شہباز حکومت چیف جسٹس آف سپریم کورٹ کے ازخود اختیارات کو لگام ڈالنے کے لئے کچھ قوانین متعارف کروانا چاہ رہی ہے۔منگل کی صبح اٹھتے ہی لکھے کالم میں اس ضمن میں ”حدود و قیود“ کا ذکر جبلی سوچ کی روانی ہی میں کر دیا تھا۔ میری سوچ کو انگیخت 27 صفحات پر مشتمل اس فیصلے نے دی جو سپریم کورٹ ہی کے دو عزت

Read more

کیا نواز شریف کی نا اہلی کے خاتمے کی ابتدا ہو گئی؟

سپریم کورٹ پریکٹس اینڈ پروسیجرز بل میں محسن داوڑ کی ترمیم سے نواز شریف، یوسف رضا گیلانی اور جہانگیر ترین کو از خود نوٹس پر ملی سزا کے خلاف اپیل کا حق مل گیا۔ قومی اسمبلی میں اہم قانون سازی کرلی گئی جو ماضی کی سزاؤں کو ایک بار چیلنج کرنے کے لیے ہے۔ سزاؤں کے خلاف اپیل کے لئے ایک ماہ کا وقت ملے گا۔ اس ترمیم کی حمایت پیپلز پارٹی نے بھی کر دی۔ With respect, the Chief

Read more

متناسب نمائندگی اور انتخابات

پاکستان میں سیاسی عدم استحکام کی ویسے تو کئی وجوہات ہیں لیکن اس کی ایک بڑی وجہ ہمارا وہ کرپٹ اور فرسودہ انتخابی نظام ہے جس کے باعث ہماری سیاست اور جمہوریت گرگٹ کی طرح رنگ بدلنے والے چند لوٹوں کے ہاتھوں یرغمال بنی رہتی ہے۔ ان ہی لوٹوں کو مخاطب کرتے ہوئے بابائے قوم نے انہیں کھوٹے سکے قرار دیا تھا جب کہ ان ہی لوٹوں کی سیاسی قلابازیوں کو دیکھتے ہوئے بھارتی وزیر اعظم جواہر لعل نہرو نے پاکستان

Read more

اترپردیش: گھر میں نماز تراویح ادا کرنے پر پولیس کیوں حرکت میں آ گئی؟

اترپردیش کے شہر مراد آباد کے علاقے لاجپت نگر میں ہندو تنظیم راشٹریہ بجرنگ دل کے ایک گھر کے اندر ماہ رمضان میں نماز تراویح کی ادائیگی پر اعتراض کے بعد پولیس نے گھر کے اندر نماز تروایح کی ادائیگی کو روک دیا ہے۔

Read more

”تھا منیر آغاز ہی سے راستہ اپنا غلط“

عام پاکستانیوں کی اکثریت کی طرح میں بھی یہ طے کرنے کے ہرگز قابل نہیں ہوں کہ پنجاب اسمبلی کے انتخابات 30 اپریل کے دن کروانے کا فیصلہ کتنے ججوں کے حکم سے ہوا تھا۔اس سوال کو زیر غور لانے کے لئے سپریم کورٹ کی جانب سے لیا ازخود نوٹس ”واجب“ تھا یا نہیں۔قضیہ بہرحال ا±ٹھ کھڑا ہوا ہے۔ٹی وی سکرینوں پر ”ماہرین قانون“ کا انبوہ مذکورہ سوالات کی بابت توجیہات کے طومار باندھ رہا ہے۔میری دانست میں تاویلات کے

Read more

وزیر اعظم اور چیف جسٹس تصادم سے گریز کریں!

قومی اسمبلی نے سیاسی معاملات میں عدلیہ کی مداخلت کے خلاف قرار داد منظور کی ہے اور مطالبہ کیا ہے کہ سپریم کورٹ نہ تو الیکشن کمیشن کے آئینی اختیارات میں مداخلت کرے اور نہ سیاسی و انتظامی معاملات میں دخل اندازی کی جائے۔ اس کے علاوہ وفاقی حکومت کی طرف سے ایک بل قومی اسمبلی میں پیش کیا گیا ہے جس میں سوموٹو نوٹس اور بنچ بنانے کے بارے میں چیف جسٹس کے اختیارات محدود کرنے کی تجویز سامنے

Read more

وزیر اعظم اور چیف جسٹس تصادم سے گریز کریں!

قومی اسمبلی نے سیاسی معاملات میں عدلیہ کی مداخلت کے خلاف قرار داد منظور کی ہے اور مطالبہ کیا ہے کہ سپریم کورٹ نہ تو الیکشن کمیشن کے آئینی اختیارات میں مداخلت کرے اور نہ سیاسی و انتظامی معاملات میں دخل اندازی کی جائے۔ اس کے علاوہ وفاقی حکومت کی طرف سے ایک بل قومی اسمبلی میں پیش کیا گیا ہے جس میں سوموٹو نوٹس اور بنچ بنانے کے بارے میں چیف جسٹس کے اختیارات محدود کرنے کی تجویز سامنے

Read more

سپریم کورٹ کے دو ججز کے فیصلے کا مطلب کیا ہے اور اس کے عدلیہ پر کیا اثرات مرتب ہوں گے؟

دونوں ججوں کی جانب سے اختلافی نوٹ میں چیف جسٹس کے اختیارات پر نظر ثانی کرنے کے بعد بہت سے سوالات پیدا ہوئے ہیں۔ اس فیصلے کا مطلب کیا ہے اور کیا یہ اختلافی نوٹ چیف جسٹس آف پاکستان پر دباؤ بڑھائے گا؟

Read more

سیاسی مسائل کے صِرف سیاسی حل ہونے چاہئیں: ایچ آر سی پی

پریس ریلیز: لاہور، 28 مارچ 2023۔ موجودہ سیاسی بحران اور آئینی تعطل پر غور و خوض کے لیے منعقد ہونے والے ایک انتہائی اہم اجلاس کے اختتام پر، پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق (ایچ آر سی پی) کی گورننگ کونسل اِس نتیجے پر پہنچی ہے کہ جمہوری عمل کو برقرار رکھنا اور مستحکم کرنا بنیادی اہمیت کا حامل ہے۔ ایچ آر سی پی کو شدید تشویش ہے کہ اِس بحران نے سیاسی میدان میں انتشار کی فضا پیدا کی ہے۔

Read more

داستان ایک سیلابی ریلے کی

اَندھی عصبیت ایک طرف رکھتے ہوئے عمران خان کے ستائیس سالہ سیاسی سفر کو حقائق کی کسوٹی پر پرکھا جائے تو ان کی فردِ سیاست میں کوئی ایک بھی ایسا نقش  جمیل دکھائی نہیں دیتا جسے ان کی حکمت ودانش، سیاسی بالغ نظری اور جمہوری پختہ کاری کی علامت قرار دیا جا سکے۔ ان کی کہانی ایک بے سمت سیلابی ریلے کی داستان ہے جو چھاجوں برستی بارشوں سے پھوٹتا، خس وخاشاک سمیٹتا، کَف اگلتا، پتھروں سے سر پٹختا، گھمن

Read more

کیا چیف جسٹس بندیال دوسرا ثاقب نثار بننے سے بچ سکیں گے؟

سپریم کورٹ نے الیکشن کمیشن کی طرف سے پنجاب میں انتخابات ملتوی کرنے کے فیصلہ کے خلاف تحریک انصاف کی درخواست پر سماعت شروع کی ہے۔ چیف جسٹس پر مشتمل پانچ رکنی بنچ میں ایک بار پھر سینئر ججوں کو نظر انداز کیا گیا ہے۔ اس دوران یکم مارچ کو پانچ رکنی بنچ میں شامل دو ججوں جسٹس منصور علی شاہ اور جسٹس جمال مندوخیل نے اپنا اختلافی فیصلہ جاری کر دیا ہے۔ اس فیصلہ میں چیف جسٹس کے اختیارات

Read more

شفاف قیادت اور نچلی سطح پر اتفاقیہ نا انصافی

ہم بندگان خاکی آمریت کو دار و گیر، عقوبت خانوں، قتل و غارت، اداروں کی بے توقیری، ناجائز رسوخ کی دراز دستی اور عوام کی بے دست و پائی جیسے حوالوں سے جانتے ہیں۔ آمریت میں انسانوں کا تخلیقی اور پیداواری امکان مفلوج ہو جاتا ہے۔ اس سے بڑی نا انصافی یہ کہ بہترین انسانوں کی نادرہ روزگار صلاحیتیں علم، تخلیق اور تعمیر کی بجائے آمریت کی سنگین دیوار سے لڑائی میں ضائع ہو جاتی ہیں۔ بیسویں صدی کا پہلا

Read more

پنجاب کا شناختی بحران

چند ماہ قبل ایک پنجابی فلم دی لیجنڈ آف مولا جٹ کے نام سے ریلیز ہوئی۔ فلم انڈسٹری کے چند بڑے ناموں کے ساتھ فلم کے گانے، ڈائیلاگ اور ٹریلر فلم ریلیز ہونے سے پہلے ہی مشہور ہو چکے تھے۔ لیکن فلم کی ریلیز کے بعد سے سوشل میڈیا پر تنقید و تعریف کا ایک بازار گرم تھا۔ تنقید کرنے والے بیشتر صارفین غیر پنجابی اداکاروں کی سلیکشن، اداکاروں کی پنجابی لہجے میں ڈائیلاگ ادا کرتے وقت کمی بیشی اور

Read more

مظلوم آئین، زور آور سیاست دان

ملک کے دو اعلیٰ ترین آئینی عہدوں پر سرفراز دو افراد یعنی صدر مملکت عارف علوی اور وزیر اعظم شہباز شریف کے درمیان خط کتابت سے اگر آئینی بالادستی کا سوال بدستور تشنہ جواب رہے تو گزشتہ شب لاہور کے جلسہ عام میں تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان اور آج پارٹی کارکنوں سے خطاب میں مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر و چیف آرگنائزر مریم نواز کی گفتگو کو پرکھ لیا جائے۔ اس وقت گھر کا چولہا جلانے کی

Read more

پشتون کی پروفائلنگ

تاریخی حقائق یہ بتاتے ہیں کہ انگریز پشتونوں کو (جو اپنے جغرافیہ کا شکار تھے ) کو اپنے مضموم مقاصد کے حصول کے لئے ایک وحشی قوم کے طور پر پیش کرتے تھے۔ المیہ یہ ہے کہ انگریزوں کو رخصت ہوئے 75 سال ہوچکے ہیں لیکن آج بھی ان کے ذہنی وارث ان کے اسی سوچ کو جاری رکھے ہوئے ہیں۔ باوجود اس کے، کہ زمینی حقائق بدل چکے ہیں اور حالات وہ نہیں رہے جو ایک صدی پہلے تھے۔

Read more

یوم پاکستان اور انتخابات کے التواء کا اعلان

کیا پاکستانی معاشرہ حد سے بڑھی پولرائزیشن کا شکار ہے؟ سیاسی پولرائزیشن تو جب سے ہوش سنبھالا، ہم دیکھ ہی رہے ہیں۔ بھٹو بمقابلہ ساری جماعتیں۔ پھر بے نظیر بمقابلہ نواز شریف۔ اور اب عمران خان بمقابلہ سٹیٹس کو کی ساری طاقتیں۔ پولرائزیشن سے زیادہ معاشرہ ہیجان کا شکار ہے۔ ظلم اور نا انصافی کا شکار ہے۔ معرکہ اب پاکستانیوں اور پاکستانیوں پر مسلط نظام کے مابین ہے۔ قوموں کی زندگیوں میں ایسے مواقع اکثر آتے ہیں۔ پورا سسٹم ایک

Read more

پبلک سب جانتی ہے

کسی کی بھی حب الوطنی پر شک کرنا کسی کی بھی نیت کے دام لگانا بھلا کہاں کی دانشمندی ہے۔ موجودہ ملکی حالات میں خیال آتا ہے کیا یہ پی ڈی ایم خصوصاً نون لیگ کی آزمائش ہے؟ کیا یہ پی ٹی آئی کی آزمائش ہے؟ کیا یہ عوام کی آزمائش ہے؟ مجھے تو لگتا ہے کہ عوام کو بھی اپنے رویوں پر غور کرنا چاہیے۔ غور کریں کہ ناپ تول سے لے کر ذخیرہ اندوزی تک ہم آپس میں

Read more

پرویز اشرف کی ثالثی کی پیشکش

قومی اسمبلی کے اسپیکر راجہ پرویز اشرف نے پاکستان فیڈرل یونین آف جرنلسٹس دستور کی فیڈرل ایگزیکٹو کونسل کے شرکا کے اعزاز میں دیے گئے ظہرانہ میں حکومت اور اپوزیشن کو پارلیمنٹ کے پلیٹ فارم پر اہم قومی ایشوز پر ثالثی کی پیشکش کر دی ہے اور کہا ہے کہ غیر یقینی صورت حال میں کوئی حکومت نہیں چل سکتی سیاسی گرداب سے نکلنے کے لئے ہمیں بڑے فیصلے کرنا ہوں گے۔ انہوں نے دردمندی سے کہا کہ مظلوم ترین

Read more

سیاسی بحران اور بنیادی تغیرات

بالآخر اس سول سوسائٹی نے بھی الیکشن کرانے کے لئے عمران خان کے موقف کی تائید کر دی، جو ملک میں سویلین بالادستی اور آئین کی حکمرانی کی علمبردار سمجھی جاتی ہے، کیا خان کی جدوجہد بھی جنرل مشرف کے خلاف وکلاء تحریک کی طرح چند بنیادی تغیرات کی نقیب بننے والی ہے؟ امتیاز عالم اور حسین نقی کی قیادت میں عمران خان سے ملنے والے وفد نے سیاسی بحران کے حل کی خاطر جہاں قومی قیادت کے مل بیٹھنے

Read more

تحریک انصاف سے متعلق نظام عدل کا دہرا معیار

لاہور کے زمان پارک اور اسلام آباد کے جوڈیشل کمپلیکس میں جو ہوا اسے سیاسی احتجاج سمجھ کر نظر انداز کیا جا سکتا ہے؟ جمہوریت میں احتجاج اور اختلاف رائے کی آزادی ہر شخص کو حاصل ہے۔ ہمارا آئین ہر شخص کو پر امن احتجاج اور آزادی اظہار رائے کی ضمانت فراہم کرتا ہے۔ حکومت اور ریاستی ادارے تو کجا عدلیہ بھی کسی شہری کو اس بنیادی حق سے محروم نہیں کر سکتی۔ نا ہی دنیا کا کوئی قانون کوئی

Read more

آئین کے ساتھ کون کھڑا ہے؟

جس ملک کے سرکاری افسران ہاورڈ، سٹینفورڈ، وارٹن، آکسفورڈ اور کیمبرج سے فارغ التحصیل ہوں اور قابلیت میں ان کا کوئی ثانی نہ ہو، جس ملک کے سیاستدانوں میں ایثار کا جذبہ ایسا ہو کہ بطور رکن اسمبلی اپنی جائز تنخواہ بھی وصول نہ کرتے ہوں، جس ملک میں فوج سرحدوں کی حفاظت کے لیے جان کی بازی لگا دیتی ہو، حزب اختلاف آئین کی بالادستی کی جنگ لڑ رہی ہو، وکلا قانون کا علم تھامے کھڑے ہوں، مدرسوں سے

Read more

آئین کے ساتھ کون کھڑا ہے؟ (مکمل کالم)

جس ملک کے سرکاری افسران ہاورڈ، سٹینفورڈ، وارٹن، آکسفورڈ اور کیمبرج سے فارغ التحصیل ہوں اور قابلیت میں ان کا کوئی ثانی نہ ہو، جس ملک کے سیاستدانوں میں ایثار کا جذبہ ایسا ہو کہ بطور رکن اسمبلی اپنی جائز تنخواہ بھی وصول نہ کرتے ہوں، جس ملک میں فوج سرحدوں کی حفاظت کے لیے جان کی بازی لگا دیتی ہو، حزب اختلاف آئین کی بالادستی کی جنگ لڑ رہی ہو، وکلا قانون کا علم تھامے کھڑے ہوں، مدرسوں سے

Read more

وزیر اعظم شہباز شریف کا صدر عارف علوی کے نام خط: ’آپ کا طرز عمل صدر کے آئینی کردار کے مطابق نہیں‘

صدر عارف علوی کے خط کے جواب میں وزیر اعظم شہباز شریف نے انھیں لکھا کہ ’میں صرف اس لیے آپ کے خط کا جواب دے رہا ہوں تاکہ آپ کے متعصب رویے اور اقدامات کو سامنے لا کر آپ کی تاریخ درست کر سکوں۔‘ انھوں نے کہا کہ ’آپ کے تعصب زدہ خط کے کچھ حصے اپوزیشن جماعت تحریک انصاف کی پریس ریلیز معلوم ہوتے ہیں۔‘ شہباز شریف نے الزام لگایا کہ ’آپ نے اپنے حلف کی خلاف ورزی

Read more

ایسٹ انڈیا کمپنی پاکستان لمیٹڈ

کچھ عرصے پہلے تک میرا خیال تھا کہ فسطائی یا تو ہوتا ہے یا نہیں ہوتا۔ اب لگتا ہے کہ فسطائیت نظریہ سے زیادہ کیفیت کا نام ہے جو کسی بھی بھلے چنگے دکھائی دینے والے جمہوریت نواز پر طاری ہو سکتی ہے۔ پڑھیے وسعت اللہ خان کا کالم۔

Read more

شہباز شریف کا ہدف کیا ہے؟

اٹارنی جنرل شہزاد الہیٰ کا استعفی شہباز شریف حکومت کے مسائل میں تازہ ترین اضافہ ہے۔ اس سے پہلے بار بار اعلانات کے باوجود عالمی مالیاتی فند سے معاہدہ میں تاخیر سے حکومت اور ملک کی مالی مشکلات میں ناقابل یقین اضافہ ہوا ہے۔ بعض تبصرہ نگاروں کے نزدیک اب یہ معاہدہ خطرے کا شکار ہے۔ جس کے نتیجے میں ملک ایک طویل عرصے تک بے یقینی معاشی پریشانیوں میں مبتلا رہے گا۔ اسے نقد امداد فراہم کرنے والے ممالک

Read more

جرنیلی سڑک پر ہاتھیوں کی لڑائی

آریاؤں نے ہندوستان آ کر جس طبقاتی سماج کی بنیاد ڈالی وہ اب تک یہاں کسی نہ کسی شکل میں موجود ہے۔ تقریباً پانچ سو سال قبل مسیح برہمنوں کی بالادستی کے خلاف اٹھنے والی سدھارتھ گوتم بدھ اور مہاویر کی تحریکوں کو مقامی لوگوں کی بھرپور حمایت رہی جو اشرافیہ کا مسلط کردہ طبقاتی سماج کے خلاف تھے جس میں ان کا درجہ کیڑے مکوڑوں سے بھی ابتر تھا۔ سدھارتھ گوتم کی بدھ مت بالا دست برہمنوں اور کھشتریوں

Read more

 23 مارچ: کومل اور تیور سروں کی تاریخ

برادر بزرگ کی تجویز ہے کہ 23 مارچ کی تاریخی اہمیت پر خامہ فرسائی کی جائے۔ بہت بہتر حضور! تعمیل فرمان سے سرتابی کی مجال نہیں لیکن ایک الجھن ہے۔ 23 مارچ تو ہر برس آتا ہے اور اس موسم میں آتا ہے جب دن اور رات قریب قریب برابر ہوتے ہیں۔ ادھر اردو محاورے کے مطابق کبھی کے دن بڑے، کبھی کی راتیں۔ ہماری تاریخ میں بھی 23 مارچ ایک بار نہیں، بار بار گزرا ہے اور ہر بار

Read more

معزز وزرا ہمسائے کے مالی سے بات کر لیں

آج کل ایک بار پھر ملک شدید بحران سے گذر رہا ہے۔ بالکل اسی طرز پر جیسے 1971میں گذر رہا تھا۔ 1971 میں ریاست کا کوئی بھی ستون اور کوئی بھی سیاسی جماعت بیدار مغزی کا مظاہرہ نہ کر سکی اور نتیجہ یہ نکلا کہ ملک دو لخت ہو گیا ۔ اس وقت فوج ملک پر حکمران تھی ۔ حکمرانی تو کیا کرنی تھی ملک کی سرحدوں کا دفاع بھی نہ کیا گیا۔ آج عدلیہ ایک سیاسی جماعت کے ساتھ

Read more

فرانسیسی صدر نے انٹرویو کے دوران لگژری گھڑی کیوں اتاری؟

فرانس کے صدر ایمانویل میکخواں پنشن پالیسی میں اصلاحات پر ایک ٹی وی چینل کو انٹرویو دے رہے تھے جب انھوں نے اچانک اپنی لگژری گھڑی اتار دی مگر ایسا کرنے پر وہ تنقید کی زد میں ہیں۔

Read more

خالصتان تحریک کیا ہے اور سکھوں کے لیے علیحدہ ملک کا مطالبہ پہلی بار کب اٹھایا گیا؟

امرت پال سنگھ نے حال ہی میں خالصتان کا مطالبہ کیا ہے اور وہ تنازعات میں گھرے ہوئے ہیں۔ اس وقت وہ کئی مجرمانہ مقدمات درج ہونے کے بعد مفرور ہے۔ حالیہ سماجی و سیاسی ہلچل کے درمیان پنجاب سے ایک اہم سوال ابھرا کہ آخر خالصتان کیا ہے اور سکھوں کے لیے علیحدہ ملک کا مطالبہ پہلی بار کب اٹھایا گیا؟

Read more

چیف جسٹس کا عزم، آئین کا احترام اور صدر مملکت کا انتباہ

اس بات کا امکان نہیں ہے کہ وزیر اعظم شہباز شریف، صدر عارف علوی کے خط کا نوٹس لیں گے یا الیکشن کمیشن کو سپریم کورٹ کی ہدایت کے مطابق پنجاب اور خیبر پختون خوا میں انتخابات کا مشورہ دیں گے۔ صدر مملکت نے ایک خط میں وزیر اعظم سے کہا ہے کہ وہ متعلقہ محکموں کو ہدایت دیں کہ الیکشن کمیشن کو انتخابات کے انعقاد کے لئے ضروری سہولتیں فراہم کریں۔ یوں تو ایک آئینی عہدے پر سرفراز صدر

Read more

تجزیے اور خواہش بھری دانش

پاکستان کی موجودہ سیاسی اور عدالتی فیصلوں کی گمبھیر صورتحال میں الیکشن کمیشن کی جانب سے سپریم کورٹ کے متنازع فیصلے کے نتیجے میں 30 اپریل کو پنجاب اسمبلی کے انتخابات کو حالات کی روشنی میں ملتوی کر کے امسال اکتوبر میں کرانے کا آٹھ صفحات پر مشتمل فیصلہ قوم کے سامنے رکھ دیا گیا ہے۔ اس فیصلے کو حکومتی سطح پر کابینہ میں غور و فکر کے بعد تسلیم کر لیا گیا جبکہ تحریک انصاف کی جانب سے شدید

Read more

مُلا جاگیردار بندھن اور زمینی اصلاحات

نوآبادیاتی دور سے قبل برصغیر کے کچھ خطوں میں زمین یا تو اجتماعی طور پر ملکیت میں تھی یا پھر ریاست، مقامی حکمرانوں اور سرداروں کی ملکیت تھی۔ گاؤں کی معیشت تھی جہاں پیداوار کے ذرائع پر دیہاتوں کا کنٹرول تھا اور انفرادی خاندانوں کو مخصوص اجازت کے ساتھ فصلوں کی کاشت اور کٹائی کے لیے زمینی حقوق دیے جاتے تھے۔ قبیلوں کے افراد کو زمین کاشت کرنے اور استعمال کرنے کا حق دیا گیا تھا لیکن اسے فروخت کرنے

Read more

فیس بکی سکھیوں کا فیمینزم :جوابِ شکوہ

پہلی سحری ہی میں ڈاکٹر صنوبر الطاف کے ایک پرانے مضمون کا لنک سامنے آ گیا اور اس کے دو چار نکات نے مجبور کر دیا کہ دو چار لفظ اس کے جواب میں لکھے جائیں کیونکہ فیمینزم کوئی طے شدہ آئین نہیں بلکہ سیال مادے کی صورت اور ہر اچھی تحریک، نظریے اور مذہب کی طرح مقامی ضرورت کے مطابق ڈھال میں ڈھلنے کی صلاحیت رکھنے والی تحریک ہے۔ ڈاکٹر صنوبر یارم آپ نے کیسا اچھا لکھا لیکن حضرت

Read more

آٹھ اکتوبر کے انتخابات: ’اکتوبر تک ملک میں بڑی تبدیلیاں ہوں گی‘

ہمارے ملکی دستور کے مطابق الیکشن کمیشن کا فرض ہے کہ وہ انتخابات کا انتظام کرے اور اسے منعقد کروائے اور ایسے انتظامات کرے جو اس امر کے اطمینان کے لیے ضروری ہوں کہ انتخابات ایمانداری، حق اور انصاف کے ساتھ قانون کے مطابق منعقد ہوں اور یہ کہ بد عنوانیوں کا سدباب ہو سکے۔ الیکشن کمیشن نے متفقہ طور پر فیصلہ کیا ہے کہ وہ 30 اپریل کو پنجاب اسمبلی کے انتخابات قانون اور آئین کے تحت بوجوہ کروانے

Read more

سرسید احمد خاں کی دوررس آئینی جدوجہد

کانگریس برطانوی حکومت سے پرزور مطالبہ کر رہی تھی کہ برطانیہ کے جمہوری نظام اور مرکز میں اعلیٰ سرکاری ملازمتوں کے لیے مقابلے کے امتحانات کا فریم ورک نافذ کر دیا جائے۔ یہ دونوں صورتیں ہندو راج قائم کرنے میں کلیدی کردار ادا کر سکتی تھیں۔ مسلم قیادت کو برطانوی راج کے آغاز ہی میں یہ احساس ہو گیا تھا کہ مغربی جمہوریت ہندوستان میں مسلمانوں کے لیے سم قاتل کی حیثیت رکھتی ہے جہاں ہندوؤں کی بھاری اکثریت ہے۔

Read more

آئین کی ”بے توقیری“ کا رونا

الیکشن کمیشن نے بالآخر 30 اپریل کے دن پنجاب اسمبلی کے چناﺅ کے عمل کو یقینی بنانے کے حوالے سے اپنی معذوری کا اظہار کردیا ہے۔مذکورہ اظہار سپریم کورٹ کو کسی نہ کسی صورت متحرک ہونے کو اکساسکتا ہے۔ دو آئینی اداروں یعنی سپریم کورٹ اور الیکشن کمیشن کے مابین تناﺅلہٰذامزید شدت اختیار کر سکتا ہے۔ دریں اثناء مجھ ایسے سادہ لوح حسب عادت ”آئین کی بے توقیری“ کا رونا روتے ہوئے خود کو جمہوریت کے پاسبان ثابت کرتے رہیں

Read more

خواجہ سرا جنھیں اپنی آزادی کی قیمت سیکس ورکر کے روپ میں ادا کرنی پڑی

ریاست ہریانہ میں کئی سال سے رہنے والی علیشا ایک ٹرانس جینڈر ہیں۔ وہ آشو سے علیشا بن گئیں تاکہ کھل کر اپنی شناخت کے ساتھ رہ سکیں لیکن اس آزادی کی قیمت انھیں ایک سیکس ورکر کے روپ میں ادا کرنی پڑی۔

Read more

اور الیکشن ملتوی ہو گئے

عین وہی کچھ ہوا جس کی توقع کی جا رہی تھی۔ صوبائی جنرل الیکشن کے شیڈول کے جاری ہوتے ہی ہر بندہ خدشات کا اظہار کر رہا تھا کسی بھی سطح پر الیکشن مہم بھر پور طریقے سے شروع نہیں ہو سکی۔ جہاں دو چار سیاسی لوگ اکٹھے ہوتے تو سوال یہی ہوتا تھا کہ کیا الیکشن ہوں گے اور سب کا جواب کم وبیش یہی ہوتا کہ نہیں ہوں گے۔ اس جواب کی دلیل یہ ہوتی تھی کہ نون

Read more

پارلیمانی اینٹی بایوٹک

یہ جو بھی کچھ آج ہو رہا ہے یہ خود رو اور کسی اور گینگ سیاسی عمل کا پھل نہیں ہے بلکہ عرصہ بارہ سال سے حالات و معاملات کو آرٹیفیشلی اس رخ پر گھمایا گیا ہے جہاں وہ آج کھڑے ہیں۔ ایک جملے میں اسے سیاسی انجینئرنگ یا غیر سیاسی اسٹبلشمنٹ کی طرف سے غیر قانونی غیر آئینی الیکشن مینجمنٹ کہا جا سکتا ہے۔ ہمیں ان بارہ برسوں کو ایک دن کے پیمانے پر صبح آٹھ سے شام چھ

Read more

اونچی ذات کی عورت!

شادی ذات برادری کے باہر۔ نہیں ہو سکتا بھئی۔ لڑکے کی شادی۔ ٹھیک تو نہیں مگر ناممکن نہیں۔ لڑکی کی؟ ہر گز نہیں، توبہ استغفار۔ سوچا بھی تو کیوں؟ کیا کریں ان سوالوں کا؟ پیچھا ہی نہیں چھوڑتے۔ منہ پھیرو، نظر انداز کر دو، کان بند کر لو، آنکھ پھیر لو، کہیں نہ کہیں سے کسی نہ کسی کونے سے نکل آئے گا کوئی نہ کوئی۔ لپلپاتی زبان اور ڈنک ایسا کہ جسم نیلا پڑ جائے، ذہن پناہ مانگنے لگے

Read more

ہندوستانی مسلمانوں کو در پیش سماجی و معاشی مشکلات

ہندوستان میں مسلم معاشرہ طویل عرصہ سے ملک کے سماجی نظام کا اٹوٹ حصہ رہا ہے۔ لیکن سماجی، اقتصادی اور ثقافتی ترقی میں مسلم سماج کی جانب سے نمایاں شراکت کے باوجود اسے متعدد مسائل اور پریشانیوں کا سامنا ہے۔ یہ مسائل تاریخی، سماجی، اقتصادی اور سیاسی سبھی نوعیت کے ہیں جو ان کی زندگیوں پر بری طرح اثر انداز ہو رہے ہیں۔ اس جانب حکومت کی توجہ مبذول کرانے کی کوشش کی جاتی ہے تو وہ اپنے مسائل لے

Read more

الیکشن خان، ٹرک اور کچھ سوال!

حاجی صاحب کافی امیر تھے۔ ایک چور کب سے ان کی تاک میں تھا۔ اس نے ایک مہینا مشاہدہ کیا کہ حاجی صاحب کے روزمرہ معمولات میں ایک منٹ بھی ادھر ادھر نہیں ہوتا۔ گھر سے بازار، وہاں ایک دکان پر دوستوں کی گپ شپ، وہاں سے پبلک لائبریری، وہاں سے واپسی پر سبزی لینا اور پھر گھر واپس آنا۔ ان تمام مصروفیات کے لیے تین گھنٹے درکار تھے۔ چور کے لیے اتنا وقت بھی بہت کافی تھا۔ ایک دن

Read more

پشتونخوا وطن کے افتادگان خاک کی خواہشات

یوں تو کہا جاتا ہے کہ خواہشات پر کوئی پابندی نہیں اور یہ سچ بھی ہے کہ خواہشات پر پابندی ہو بھی نہیں سکتی۔ روئے زمین پر موجود اربوں انسان دل میں کوئی نہ کوئی خواہش لے کر پھرتے ہیں۔ کسی کے خواہشات پورے اور کسی کے ادھورے رہ جاتے ہیں۔ کسی کے خواہشات بڑے، کسی کے چھوٹے چھوٹے خواہشات ہوتے ہیں۔ ایک انسان کے بڑے خواہشات دوسرے کے لئے چھوٹے بھی ہوسکتے اور کسی کے چھوٹے خواہشات کسی کے

Read more

فاشزم پر عدالتیں پراسرار خاموش کیوں؟

گزشتہ 11 مہینوں سے پاکستان میں غیر جمہوری، غیر قانونی اور فاشسٹ اقدامات اٹھائے جا رہے ہیں۔ پاکستان کی سب سے بڑی سیاسی جماعت پاکستان تحریک انصاف کو دیوار سے لگایا گیا ہے۔ ہر روز نت نئے طریقوں سے پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان اور ان کے ورکروں کو مختلف غیر قانونی طور پر تنگ کیا جا رہا ہے۔ پاکستانی سیاست میں گزشتہ 11 مہینوں میں جو پکڑ دھکڑ، مقدمات، مار دھاڑ، لڑائی جھگڑے، شور و غل، حملے

Read more

الیکشن کمیشن کی مشکوک غیر جانبداری اور ملک کے معروضی حالات

الیکشن کمیشن آف پاکستان نے پنجاب میں انتخابات 8 اکتوبر تک ملتوی کر کے ملک میں ایک نئے بحران کو جنم دیا ہے۔ اس کے علاوہ اس قومی ادارے کی غیر جانبداری اور طریقہ کار کے بارے میں شبہات میں اضافہ ہوا ہے۔ تحریک انصاف پہلے ہی الیکشن کمیشن کو موجودہ حکومت کا آلہ کار قرار دیتی ہے تاہم موجودہ فیصلہ کے بعد تحریک انصاف کے الزامات کو مسترد کرنا آسان نہیں ہو گا۔ الیکشن کمیشن نے سپریم کورٹ کے

Read more

سیاسی انجینئرنگ: منزل انہیں ملی جو شریک سفر نہ تھے

انجینئرنگ کسی بھی کام کو سائنسی اصولوں کے ساتھ کرنے کو کہتے ہیں ”سیاسی انجینئرنگ“ کی اصطلاح سے مراد معاشرے میں صاحب اقتدار قوتوں کا دوسروں کو دبانے کے لیے طاقت کے ذریعے من پسند نتائج سے اپنے مرضی کے مطابق معاشرے کو چلانا۔ پاکستان میں پولیٹیکل انجنیئرنگ کی ایک طویل تاریخ ہے۔ مختلف ادوار میں سیاسی جماعتوں اور اتحادوں کی تشکیل میں اسٹیبلشمنٹ پر انگلیاں اٹھتی رہیں۔ ماضی میں عمران خان کی طرح دوسرے سیاسی لیڈرز بھی پولیٹیکل انجینئرنگ

Read more

پنجاب میں انتخابات ملتوی: کیا ملک میں جاری سیاسی افراتفری میں مزید اضافہ ہو گا؟

الیکشن کمیشن کا یہ فیصلہ آغاز سے ہی متنازع بن چکا ہے جس کے خلاف تحریک انصاف کی جانب سے تنقید تو سامنے آئی لیکن متعدد قانون دان اور تجزیہ کار بھی اسے آئین اور سپریم کورٹ کے حکم کی خلاف ورزی قرار دے رہے ہیں

Read more

قرارداد لاہور 1940 ء: کیا ہمارے مقاصد تبدیل ہو گئے؟

25 فروری 1940 ء کو دہلی میں آل انڈیا مسلم لیگ کونسل کے اجلاس میں قائدِاعظم محمد علی جناح نے سیاسی صورتحال پر بات کرتے ہوئے فرمایا کہ ’لوگ مجھ سے پوچھتے ہیں کہ مسلم لیگ کا مطمح نظر کیا ہے‘ ۔ قائد نے فرمایا ’اگر آپ کو معلوم نہیں تو سن لیجیے۔ معاملہ بالکل صاف ہے۔ برطانیہ بھارت پر حکومت کرنا چاہتا ہے اور مسٹر گاندھی اور کانگریس ہندوستان اور مسلمانوں دونوں پر حکومت کے خواہاں ہیں جبکہ ہمارا

Read more

الیکشن بحران اور آئینی سقم کا درست حل

آئین کوئی مذہبی کتاب نہیں جس کے لیے ہمیشہ کی ضروریات پوری کرنے کا دعویٰ کیا جاتا ہو۔ ہمارے آئین میں یہ سقم موجود ہے کہ اگر صوبائی اسمبلیاں جنرل الیکشن سے چھ ماہ یا ایک سال پہلے توڑ دی جائیں تو ان کا الیکشن اگلی پوری ٹرم یعنی پانچ سال کے لئے ہو گا۔ لیکن ساتھ ہی آئین جنرل الیکشن صرف نگران حکومت کروائے گی کا حکم دیتا ہے۔ اگر آج پنجاب اور پختونخوا میں صوبائی اسمبلیوں کا الیکشن

Read more

1958 کا مارشل لا: پاکستانی تاریخ کی ’تاریک ترین‘ رات

جنرل ایوب خان اپنی آپ بیتی فرینڈز ناٹ ماسٹرز میں لکھتے ہیں: ‘میں پانچ اکتوبر کو کراچی پہنچا اور سیدھا جنرل اسکندر مرزا سے ملنے گیا۔ وہ لان میں بیٹھے ہوئے تھے۔ تلخ، متفکر اور مایوس۔ میں نے پوچھا۔ ‘کیا آپ نے اچھی طرح سوچ بچار کر لیا ہے سر؟’ ‘ہاں۔’ ‘کیا اس کے سوا کوئی اور چارہ نہیں؟’ ‘نہیں۔ اس کے سوا کوئی اور چارہ نہیں۔’ ‘میں نے سوچا کہ کتنی بدقسمتی کی بات ہے کہ حالات ایسے موڑ

Read more

’جمہوریت کے امپائر‘: انڈیا میں گورنر کا عہدہ ختم کرنے کا وقت آ گیا ہے؟

گورنر کے پاس یہ اختیار بھی ہوتا ہے کہ وہ اسمبلی سے منظور شدہ قانون کو روک سکیں۔ کرکٹ کی اصطلاح میں ایک ریاست کا گورنر ’جمہوریت کا امپائر‘ مانا جاتا ہے۔

Read more

نواب آف بھوپال: جب ایک انڈین شہری وزیر اعظم بننے پاکستان پہنچے

پاکستانی سیاست کی اس سنسنی خیز اور ڈرامائی کہانی کا انکشاف خان آف قلات نے اپنی کتاب میں کیا جو 1975 میں شائع ہوئی۔ یہ تمام واقعات چونکہ صرف تین شخصیات کے درمیان تھے، اس لیے ان واقعات پر خاموشی کا پردہ پڑا رہا۔

Read more

بھگت سنگھ، ہماری دھرتی کا حقیقی ہیرو!

دنیا میں جہاں کہیں بھی ظلم و جبر ہوتا ہے، اور آزادی سے سانس لینا دشوار ہو جاتا ہے، وہاں دھرتی کے بدن سے ایسے جانباز ہیرو نمودار ہوتے ہیں، جو اپنے وطن، اس کی مٹی، اور آنے والی نسلوں کی آزادی کی حفاظت کے لیے پہاڑوں سے بھی ٹکرا جاتے ہیں۔ برصغیر میں برطانوی سامراج کے نوآبادیاتی تسلط سے آزادی کی تحریک بھی ایسے ان گنت سانحات سے بھری پڑی ہے۔ آزادی کی جدوجہد کتنی بھی پر امن کیوں

Read more

سیاسی جماعت کو کالعدم قرار دینے کا طریقہ

میڈیا پر تحریک انصاف کو کالعدم قرار دینے، پابندی لگانے کی خبر چل رہی ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق، حکومتی اتحادی جماعتوں کے اجلاس میں بھی اس پر غور بھی ہوا ہے۔ اس آرٹیکل میں جائزہ لیتے ہیں کہ سیاسی جماعت کو کیسے کالعدم قرار دیا جا سکتا ہے۔ سیاسی جماعت کو کالعدم قرار دینے کا طریقہ آئین، الیکشن کمیشن ایکٹ میں درج ہے۔ آئین کے آرٹیکل 17 کی شق دو کے تحت ”ملکی خودمختاری یا سالمیت“ کے خلاف کام

Read more

مجھے عمران خان ہی کیوں اتنا ناپسند ہے

یہ سوال ویسے کرنا تو نہیں چاہیے کہ ہر شخص کی ذاتی پسند ناپسند ہوا کرتی ہے اور آپ کو یہ جمہوری حق حاصل ہے کہ آپ اپنے پسندیدہ امیدوار کا چناؤ کر سکیں، یہی جمہوریت ہے حتی کہ ایک عورت کسی مرد سے صرف اس بنا پہ خلع لے سکتی ہے کہ ”تیری بوتھی مینوں پسند نہیں“ ہر لکھنے والے کی بھی ایک پسند ناپسند ہوتی ہے مگر ہم لکھنے والوں کی ذمہ داری دہری ہوتی ہے کہ ہم

Read more

سینیٹ گولڈن جوبلی اور ایک مسترد شدہ ترمیم

چیئرمین سینیٹ، عزت مآب محمد صادق سنجرانی، مرنجاں مرنج بلکہ باغ و بہار شخصیت کے مالک ہیں۔ دوست بنانا، دوستیاں پالنا اور دوستانہ رشتہ و تعلق کی نزاکتیں نباہنا کوئی اُن سے سیکھے۔ اُن کا حلقۂ رفاقت شمال و جنوب کے قبائل سے لے کر راولپنڈی کی عالی مرتبت بارگاہوں، اسلام آباد کے مقتدر ایوانوں اور ریڈ زون میں سفارتی منطقے کے قلعہ بند گھروں تک ہی نہیں، شرقِ اوسط کے شاہی خاندانوں تک پھیلا ہوا ہے۔ کسی کو پسند

Read more

شہر معجزات – معیشت

بینک دولت پاکستان کے 16 مارچ 2023 ء کے جاری کردہ اعداد و شمار کے مطابق وطن عزیز کے پاس کل غیر ملکی زرمبادلہ کے ذخائر نو اعشاریہ آٹھ ارب ڈالر تھے جس میں سے کمرشل بینکوں کے پانچ اعشاریہ پانچ ارب ڈالر نکال دیے جائیں تو بینک دولت کے پاس چار اعشاریہ تین ارب ڈالر باقی بچ جاتے ہیں جو ملک کی ایک ماہ کی درآمدات کے لیے ناکافی ہیں، شہباز شریف حکومت آئی ایم ایف سے ایک ارب

Read more

آخری حد کے پاس نصب، تخت یا تختہ

آپ کو انیس سو اکہتر کچھ یاد ہے۔ سرینڈر سے دو دن قبل جنرل نیازی نے ڈھاکہ انٹر کانٹیننٹل ہوٹل میں آ کر عالمی پریس کے سامنے سینہ ٹھونک کر کہا تھا کہ دشمن کے ٹینک میرے سینے سے گزر کر ہی ڈھاکہ میں داخل ہو سکتے ہیں ہم ادھر خوش ہو گئے کہ کچھ نہیں ہو سکتا۔ نہ کچھ برا ہو گا۔ کیونکہ ہم صدق دل سے یہ کہا اور سمجھا کرتے کہ۔ پاکستان للہ کے رازوں میں سے

Read more

جمہوریت اور آمریت کے بیچ عدلیہ ہی حد فاصل ہے

پاکستان میں جاری سیاسی دنگل کی وجوہات و عوارض کے بارے میں کوئی ایک رائے تلاش کرنا مشکل ہے۔ معاشرہ جس بری طرح گروہی نفرتوں کا شکار ہو چکا ہے، اس میں اتفاق رائے کی کوئی صورت دکھائی نہیں دیتی۔ سیاسی طور سے بالادستی حاصل کرنے کے لئے سب پارٹیاں اور لیڈر اپنے اپنے طور پر زور لگا رہے ہیں اور ان کے حامی کسی مناسب تجزیہ کے بغیر اندھی تقلید کے جذبے سے مسائل کا حل تجویز کرنے پر

Read more

توشہ خانہ کا سیاسی مقدمہ

پاکستان میں سیاست، جمہوریت، آئین اور قانون کی حکمرانی کا سیاسی مقدمہ بہت کمزور ہے۔ عمومی طور پر یہ دلیل دی جاتی ہے کہ ہم ابھی بھی ارتقائی عمل سے گزر رہے ہیں اور ہمیں بہت کچھ سیکھنا اور بہتر بنانا ہے۔ بدقسمتی سے سیاسی حکومتوں یا سیاسی جماعتوں کا بنیادی مقصد ملکی سطح پر مثبت تبدیلیوں کی بنیاد پر اپنی سیاسی ساکھ اور شفافیت کے نظام کو قائم کرنا ہوتا ہے۔ یہ ہی سوچ اور فکر سیاست، جمہوریت اور

Read more

سلام پاکستان

مڑ کی ہویا جے چھوراں ڈھنگری سٹ ای لیٰ؟ یہ رچناوی پنجابی زبان کا ایک فقرہ ہے جس کا اردو ترجمہ ہے ’پھر کیا ہوا اگر لڑکوں نے لکڑی پھینک ہی لی؟‘ یہ اس جملے کا لفظی ترجمہ ہے۔ ڈھنگری اس لکڑی کو کہتے ہیں جو عموماً ایندھن کے طور پر چولہوں میں جلانے کے کام آتی ہے۔ لیکن کہنے والے نے کمال مہارت سے اس لکڑی کو ڈھنگری کے معانی پہنا دیے جو رات کے وقت آتی جاتی کار

Read more

انڈین پنجاب میں خالصتان حامی گروپ کے خلاف ریاست گیر مہم، امرت پال ’مفرور‘ قرار

انڈیا کی شمال مغربی ریاست پنجاب کی پولیس نے سنیچر کے روز ‘وارث پنجاب دے’ تنظیم کے سربراہ امرت پال سنگھ اور دیگر ارکان کے خلاف ریاست گیر مہم شروع کی۔

Read more

نطشے نے کیا کہا تھا؟ مکمل کالم

انقلاب روس کے بعد سزا پانے والے تین افراد کو جب جیل لے جایا جا رہا تھا تو تینوں نے ایک دوسرے سے پوچھا کہ انہیں کس جرم کی سزا ملی۔ پہلے شخص نے بتایا کہ ’میں فیکٹری دیر سے پہنچتا تھا اِس لیے انہوں نے مجھ پر انقلاب اور پرولتاریہ کی فتح کو سست کرنے کا الزام لگایا۔‘ دوسرے نے کہا کہ ’میں وقت سے پہلے فیکٹری پہنچ جاتا تھا اِس لیے انہوں نے مجھے اپنے ساتھی کارکنوں کی

Read more

اگر عمران خان کو گرفتار کیا گیا تو اس سے سیاسی فائدہ کس کو ہوگا؟

سابق وزیر اعظم عمران خان کی لاہور میں زمان پارک کی رہائش گاہ پر پنجاب پولیس کے آپریشن اور وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں توشہ خانہ کیس میں پیشی کے موقع پر پی ٹی آئی کارکنان اور پولیس میں تصادم سے ایک بار پھر ان افواہوں میں تیزی آئی ہے کہ انتخابی مہم سے قبل درجنوں مقدمات میں سے کسی ایک میں عمران خان کی گرفتاری عمل میں آسکتی ہے۔ ادھر وزیر داخلہ کے مطابق ’ہم گرفتاری کا سوچیں بھی تو اسے ضمانت مل جاتی ہے۔‘

Read more

سیاسی مداری اور بندر عوام

لینن لکھتا ہے کہ ” لوگ سیاست میں ہمیشہ دھوکہ اور خود فریبی کا بے وقوفانہ شکار ہوتے رہے ہیں اور اس وقت تک ہوتے رہیں گے جب تک وہ تمام اخلاقی، مذہبی، سیاسی اور سماجی نعرے بازی، تحریکوں اور وابستگیوں کے پس پشت مختلف طبقاتی مفادات کو شناخت کرنے کی صلاحیت حاصل نہیں کر لیتے“ ملک میں دو صوبائی اسمبلیوں کے انتخابات کا اعلان ہو چکا ہے۔ قطع نظر اس کے کہ عدم استحکام کا شکار معاشی صورتحال اور

Read more

سیاسی مقبولیت کے دعوے اور قومی تقاضے

عمران خان کا دعویٰ ہے کہ عوامی مقبولیت کا گھوڑا ان کے پاس ہے اور وہ انتخابی دوڑ کے لئے تیار مخالف گھڑ سواروں کو للکار رہے ہیں اگر دم ہے تو آؤ میدان میں۔ اس مقبولیت کے گھوڑے کو سدھارنے والوں کی تھپکیاں بھی ان کے ساتھ ہیں اور ریس کورس کی انتظامیہ بھی با امر مجبوری تیاری میں لگی ہوئی ہے۔ ریفری بھی عمران خاں کی جیت کے اشارے دے رہے ہیں اس طرح ایک لحاظ سے ان

Read more

مر کے بھی چین نہ پایا تو…

پچھلے ایک ہفتے سے ہمارے سیاسی افق پر جو رنگ چھائے ہیں ان میں سے ایک بھی نیا نہیں مگر ہمارے لوگوں کی مستقل مزاجی ملاحظہ کیجیے کہ پوری پوری رات سابق وزیراعظم کے حق میں اور کہیں کہیں ان کے خلاف اور گرفتاری کے انتظار والی پوسٹس سوشل میڈیا پر ٹرینڈ تھیں۔ اب شاید ہی کوئی سیاسی پارٹی ہو جس نے اپنے سوشل میڈیا ٹیم کو ایکٹو نہ کر رکھا ہو جن کو یقیناً پارٹی بجٹ سے ادائیگی کی

Read more

سیاسی بحران۔ ملک کے مفاد میں سوچیں

پاکستان کا یہ المیہ رہا ہے کہ ملک میں کبھی بھی سیاسی پارٹیوں نے صحیح معنوں میں جمہوریت کو مضبوط بنانے میں کوئی خاص کردار ادا نہیں کیا۔ سیاسی جماعتوں میں ہمیشہ سے شخصی جمہوریت رہی ہے۔ اور طاقت صرف چند ہی سیاسی خاندانوں تک محدود رہی ہے۔ ہمیشہ سیاسی پارٹیوں کے درمیان اختلاف رائے رہا ہے مگر اختلاف رائے سے کوئی انکار نہیں ہے یہ تو جمہوریت کا حسن ہے مگر ملک کو سیاسی جماعتوں کے اختلاف رائے سے

Read more

توشہ خانہ اور بائیس کروڑ شو پیس

توشہ خانہ، توشہ خانہ کیا رٹ لگا رکھی ہے بھیا! دن رات ہماری خاطر ایک کرنے والے اتنے جفاکش محنتی اور مخلص حکمرانوں کا اتنا بھی حق نہیں کہ وہ کچھ چھوٹی موٹی چیزیں ہی اپنی دیہاڑیوں میں سے پیسے بچا بچا کے کمیٹیاں ڈال ڈال کے اپنے چھوٹے چھوٹے گھروں کی زیبائش اور ذاتی ضرورت کے تحت رکھ لیں۔ کیا ہو گیا آپ لوگوں کو۔ بہت نیگیٹو سوچ ہے آپ کی ۔ مشرف صاحب جنہوں نے تین سال کا

Read more

فتح اور فوج سے زیادہ محبت

ہر قوم کو فتح اور فوج سے زیادہ محبت ہوتی ہے۔ سیاستدان آتے جاتے ہیں لیکن فوج سے مستقل محبت کا جذبہ ہر قوم میں قدرتی طور پر موجود ہوتا ہے۔ قوم صرف انہی سیاستدانوں کو ہمیشہ یاد کرتی ہے جو قوم اور ملک کے لئے کوئی اچھے اور تاریخی کام کر کے جاتے ہیں جن کے ثمرات تاحیات ملک و قوم کو ملتے ہیں۔ کوئی بھی سیاستدان مستقل بنیادوں پر فوج مخالف بیانیہ اپنائے نہیں رکھ سکتا کیونکہ قوم

Read more

دہلی عالمی کتاب میلہ 2023 پر چند باتیں

تین سال بعد پرگتی میدان میں نئی دہلی ورلڈ بک فیئر کا انعقاد کیا گیا۔ آزادی کے ’امرت مہوتسو‘ کے موضوع پر یہ میلہ 25 فروری سے 5 مارچ تک جاری رہا۔ پچاس سال پورا کرنے والے اس میلے میں اس مرتبہ فرانس مہمان ملک کے طور پر شریک ہوا۔ نیشنل بک ٹرسٹ (این بی ٹی) کے زیر اہتمام اس میلے میں کئی نئی چیزیں دیکھنے کو ملیں۔ کتاب کے شائقین کے لیے گیت اور ڈرامہ ڈویژن، ساہتیہ کلا پریشد

Read more

لاجونتی اور دستور پاکستان کی نصف صدی

بٹوارے کے برسوں میں اردو ادب اپنے نقطہ کمال پر تھا۔ ہندوستان کی تقسیم، فسادات اور سرحد کے آرپار تبادلہ آبادی جیسے موضوعات سے حساس تخلیق کاروں کا لاتعلق رہنا ممکن ہی نہیں تھا۔ فیض، منٹو، کرشن چندر، بیدی، احمد ندیم قاسمی اور اشفاق احمد، کون تھا جس نے کائناتی سطح کے اس انسانی المیے پر قلم نہیں اٹھایا۔ اس ہنگامے کا ایک نہایت حساس حصہ ان مظلوم عورتوں سے تعلق رکھتا تھا جنہیں فسادات کے دوران اغوا کر لیا

Read more

عمران خان کی مذاکرات کی پیشکش، کیا سیاسی بحران سے نکلنے کے لیے بات چیت ممکن؟

وزیر اعظم شہباز شریف نے ملک کو معاشی و سیاسی چیلنجز سے نکالنے کے لیے ’تمام سیاسی قیادت کو مل بیٹھنے کی دعوت دی‘ تو وہیں عمران خان نے کہا وہ ’جمہوریت کے لیے کسی سے بھی بات کرنے کے لیے تیار ہیں۔‘ بعض تجزیہ کاروں کا خیال ہے کہ الیکشن شیڈول پر اسی صورت اتفاق ہوسکتا ہے مگر اس کے امکانات اتنے واضح نہیں۔

Read more

ریاست کے اندر ریاست

عمران خان کی گرفتاری کا ڈرامہ جاری ہے۔ پولیس اور رینجر کے اہل کار زمان پارک سے عمران خان کو گرفتار کرنے میں ناکام ہوچکے ہیں۔ عدالت نے ناقابل ضمانت وارنٹ گرفتاری کے بعد دوسرا حکم دیا ہے کہ زمان پارک کے خلاف آپریشن کو روک دیا جائے۔ پی ٹی آئی کے ورکر ہاتھوں میں ڈنڈے لئے عمران خان کی حفاظت کے لئے مستعد ہیں۔ پولیس اور رینجر پر پٹرول بم پھینکے گئے، ان پر پتھراؤ کیا گیا جس میں

Read more