تحریک عدم اعتماد اور سپیکر کا کردار: کیا قومی اسمبلی کے سپیکر اجلاس غیر معینہ مدت کے لیے ملتوی کر سکتے ہیں؟

پاکستان میں جب سے اپوزیشن جماعتوں کی جانب سے وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کروائی گئی ہے تب سے قومی اسمبلی کے سپیکر کے کردار کے حوالے سے بات کی جا رہی ہے اور اپوزیشن رہنما اس بارے میں بارہا اپنے خدشات کا اظہار بھی کر چکے ہیں۔

Read more

افسوس ناک منطقی انجام

حزب اختلاف نے عمران خان کی حکومت کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے لیے درکار 172 اراکین اسمبلی کے ووٹوں کی قطعی اکثریت ثابت کر دی ہے۔ اس نے آزاد میڈیا کو سندھ ہاؤس اسلام آباد میں موجود ایک درجن سے زیادہ تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی سے آزادانہ طور پر سوالات کرنے کی اجازت دے دی۔ اس نے ان کے عزائم کا تعین کر دیا۔ اتنی ہی بڑی تعداد میں تحریک انصاف کے اراکین اسمبلی ابھی تک

Read more

پہلے فیز سے دوسرے فیز تک کا سفر

سر! نمبرز گیم کی حتمی پوزیشن کیا ہے؟ آپ مجھے زیادہ باخبر نہیں لگتے کیونکہ جو سوال آپ پوچھ رہے ہیں اس کا تعلق تو پہلے ”فیز“ سے تھا اور اب تو دوسرے فیز پر سوچنے کا وقت ہے۔ دوسرا فیز؟ جی ہاں۔ کیونکہ الجھاؤ اور سرکشی کے بعد نکالے گئے عوامی تائید رکھنے والے کسی وزیراعظم کو اپنے گھر لوٹتے ہوئے بہت کم دیکھا گیا۔ حد درجہ محتاط گفتگو کے باوجود بھی یہ مختصر سا جواب بہت سی گرہیں

Read more

ہائبرڈ نظام۔ پراجیکٹ عمران خان

عبدالستار ایدھی نے ایک انٹرویو میں انکشاف کیا کہ جنرل حمید گل اور عمران خان نے ان کو بے نظیر بھٹو کی دوسری حکومت کا تختہ الٹنے کی پیشکش کی تھی۔ ایدھی کا تعلق سیاست سے کبھی نہیں رہا کیونکہ وہ ایک سماجی کارکن تھے جس نے سیاسی نظریات، مذہبی عقائد، زبان، رنگ و نسل سے بالا تر ہو کر ہمیشہ خود کو سماج کی خدمت کے لئے وقف کر رکھا تھا۔ پھر ان کو ایک منتخب حکومت گرانے کی

Read more

عمران خان اور ہٹلر میں مماثلت

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان اور جرمنی کے فاشسٹ حکمران ہٹلر کچھ باتوں میں خاصی مماثلت رکھتے ہے۔ ایڈولف ہٹلر کے والد کا نام الاؤس ہٹلر تھا، وہ محکمہ کسٹمز میں افسر تھا اور اسے بھی رشوت اور بدعنوانیوں کی پاداش میں نوکری سے برخاست کیا گیا، عمران خان کے والد اکرام اللہ خان بھی سرکاری افسر تھے اور انہیں بھی رشوت خوری اور بدعنوانیوں کے الزامات کے تحت نوکری سے نکالا گیا۔ پھر ہٹلر کی والدہ جو اس سے

Read more

تحریک عدم اعتماد: سپریم کورٹ سیاسی معاملات میں مداخلت نہیں کرے گی، چیف جسٹس

پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں تحریک عدم اعتماد کے دوران تصادم کے خطرے سے متعلق درخواست کی سماعت سپریم کورٹ میں ہوئی جہاں چیف جسٹس نے ریمارکس دیے کہ امید ہے تمام سیاسی فریقین تحمل کا مظاہرہ کریں گے۔

Read more

وزیر اعظم صاحب! یہ فتوے بھی تاریخ کا حصہ ہیں

آج کل ایک بار پھر سیاسی افراتفری عروج پر ہے۔ ہر طرف یہی بحث ہو رہی ہے کہ تحریک عدم اعتماد منظور ہو گی کہ نہیں ہو گی؟ نمبر پورے ہوں گے کہ نہیں ہوں گے؟ ہارس ٹریڈنگ ہو رہی ہے کہ کچھ ارکان تطہیر قلب کی مختلف منازل طے کر کے اب اس قابل ہو گئے ہیں کہ صحیح اور غلط کی تمیز کر سکیں۔ اس لئے وہ اب اس پارٹی کے خلاف ووٹ دیں گے جس کے ٹکٹ

Read more

سیاہ کاری: ایک رسم، ایک دھوکہ

2006 ء میں مجھ ناچیز کو بھی بلوچستان کے ایک خوبصورت ڈسٹرکٹ آواران میں کام کرنے کا موقع ملا۔ آواران میرے لیے ایک ایسا علاقہ تھا جہاں میرے اپنے علاقے لیاری کے نسبت بہت زیادہ پسماندگی تھی۔ تعلیم کی بے حد کمی، صحت کے بے شمار مسائل، پانی کی عدم دستیابی، صنفی نا برابری، شدید غربت، زچگی کے دوران بے شمار اموات، ناہموار سڑکیں، ناقص سیوریج سسٹم، یہ سب وہاں کے عام مسائل تھے۔ اس دوران بلوچستان سے صرف ایک

Read more

عدم اعتماد: خواب اور اندھا کباڑی

”خواب لے لو خواب۔“ صبح ہوتے چوک میں جا کر لگاتا ہوں صدا خواب اصلی ہیں کہ نقلی؟ ” یوں پرکھتے ہیں کہ جیسے ان سے بڑھ کر خواب داں کوئی نہ ہو! خواب گر میں بھی نہیں صورت گر ثانی ہوں بس ہاں مگر میری معیشت کا سہارا خواب ہیں! خوابوں کا وہ خوبصورت سفر جو 30 اکتوبر 2011ء کو شروع ہوا تھا، بظاہر اختتام کی جانب گامزن نظر آ رہا ہے۔ وہ خوابوں کا ٹوکرا جو کپتان اپنے

Read more

نو مور عمران خان

جس تیزی کے ساتھ موسم تبدیل ہو رہا ہے اس سے کہی زیادہ تیزی اور شدت کے ساتھ ملک کا سیاسی درجہ حرارت بھی تبدیل ہو رہا ہے۔ مارچ میں پہلے کبھی اچانک اتنی گرمی نہیں پڑی جتنی اس بار تیزی سیے گرمی آ گئی ہے۔ اس وقت درجہ حرارت 37 ڈگری تک پہنچ چکا ہے۔ دیسی مہینے اپنے نام میں ہی گرمی سردی سمائے ہوئے ہیں۔ پھگن اور چیتر اکثر اوقات ٹھنڈے گزرتے ہیں۔ پھگن کے آخر میں اور

Read more

سیاسی انتشار: آپ سے مل کر خوشی ہوئی

آنے والا مورخ جب ہمارے زمانہ کی تاریخ لکھے گا تو وہ عجیب حیرت کے عالم میں ہو گا، وہ دیکھے گا کہ ایک طرف ملک کے سیاسی مستقبل کے مصالح تو دوسری طرف سیاسی خدع و فریب کے بل بوتے پر کوشاں اپنی مساعی کو حقوق کا نام دینے والے نامراد لوگ ہیں۔ عوام کی مثال ایک ایسے نحیف و لاغر انسان کی سی ہے، جس کے پاس نہ قومی دولت کے انبار ہے۔ نہ سرمایہ داروں کا گروہ۔

Read more

تحریک عدم اعتماد: سندھ ہاؤس میں موجود پاکستان تحریکِ انصاف کے ناراض ارکان اسمبلی کون ہیں؟

گذشتہ بدھ کو وزیرِ اعظم عمران خان نے سوات جلسہ میں کہا تھا کہ ’اسلام آباد کے سندھ ہاؤس میں نوٹوں سے ضمیر خریدے جارہے ہیں۔‘ تاہم اِن ناراض اراکین کا کہنا ہے کہ وہ اپنے ’ضمیر کی آواز پر‘ حکمراں جماعت سے الگ ہوئے ہیں۔

Read more

حکومت کا منحرف ممبران کے خلاف سپریم کورٹ جانے کا فیصلہ

وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے کہ حکومت سپریم کورٹ میں آرٹیکل 63 کے تحت ریفرنس دائر کرے گی اور رائے مانگی جائے گی کہ جب ایک پارٹی کے ممبران واضح طور پر ہارس ٹریڈنگ میں ملوث ہوں تو ان کے ووٹ کی قانونی حیثیت کیا ہے۔ یاد رہے کہ آرٹیکل 63 کے مطابق اگر وزیراعظم یا وزیراعلیٰ کے خلاف عدم اعتماد کا ووٹ پارٹی لائن کے خلاف ڈالا جائے تو آئین اس کے بارے میں صراحت سے

Read more

تحریک عدم اعتماد: سابق وزرا اعظم کا سندھ ہاؤس معاملے پر مشترکہ بیان، شاہ محمود قریشی کی گورنر راج کی تجویز کی مخالفت

پاکستان کے تین سابق وزرا اعظم نے ایک مشترکہ بیان میں دعویٰ کیا ہے کہ تحریک عدم اعتماد کے لیے ’عمران خان 172 ارکان لا نہیں پا رہے (اس لیے) پولیس اور انتظامیہ کے ذریعے ان کے اغوا کی تیاری ہے۔‘

Read more

مجوزہ مخلوط حکومت۔ اس کے بعد کیا ہو گا

دو ٹکے کا رپورٹر ہوتے ہوئے سیاسی منظر نامے کے مشاہدے کے بعد جو خیال ذہن میں آئے اسے وقت سے بہت پہلے بیان کردینے کا عادی ہوں۔ یہ سمجھ ہی نہیں پایا کہ ان دنوں مارکیٹنگ کا زمانہ ہے۔ سیاست کی طرح صحافت میں بھی اپنی دکان چمکانے کے لئے ”ٹائمنگ“ کو ذہن میں رکھنا ہوتا ہے۔ ویسے بھی ”صحافت“ اب الیکٹرانک ہو چکی ہے۔ اس کی رونق ”شوبز“ والی مہارت کا تقاضا کرتی ہے اور عمر کے آخری

Read more

شہباز شریف کی مائنس تحریک انصاف قومی حکومت کی تجویز، آئینی تصور یا نظریہ ضرورت

یہ پہلی مرتبہ نہیں ہے کہ شہباز شریف نے قومی حکومت کی بات کی ہو۔ گذشتہ برس ستمبر میں بھی وہ کراچی میں صحافیوں سے بات کرتے ہوئے یہ تجویز پیش کر چکے ہیں۔ اس سے لگتا ہے کہ ان کے ذہن میں جو بھی خیال ہے وہ اچانک ہی نہیں آیا ہے۔

Read more

مجوزہ مخلوط حکومت۔اس کے بعد کیا ہوگا

دو ٹکے کا رپورٹر ہوتے ہوئے سیاسی منظر نامے کے مشاہدے کے بعد جو خیال ذہن میں آئے اسے وقت سے بہت پہلے بیان کردینے کا عادی ہوں۔یہ سمجھ ہی نہیں پایا کہ ان دنوں مارکیٹنگ کا زمانہ ہے۔سیاست کی طرح صحافت میں بھی اپنی دکان چمکانے کے لئے ”ٹائمنگ“ کو ذہن میں رکھنا ہوتا ہے۔ویسے بھی ”صحافت“ اب الیکٹرانک ہوچکی ہے۔اس کی رونق ”شوبز“ والی مہارت کا تقاضہ کرتی ہے اور عمر کے آخری حصے میں داخل ہوجانے کے

Read more

دستور سے وابستہ رہنے کی تحریک

پاکستان کے اولین عہد میں ایسے عظیم الشان کارنامے تاریخ کے صفحات پر ثبت ہوئے جن پر ہماری قوم ہمیشہ فخر کرتی رہے گی۔ ان میں قرارداد مقاصد مرکزی حیثیت رکھتی ہے جو اسلام اور جمہوریت کے جدید تصورات کا نہایت عمدہ امتزاج ہے۔ سید ابوالاعلیٰ مودودی نے پاکستان بنتے ہی یہ انقلابی نظریہ پیش کیا کہ جس طرح ایک فرد کلمۂ شہادت پڑھ کر مسلمان ہوتا ہے، اسی طرح ایک مسلم ریاست کے لیے بھی اللہ تعالیٰ کی حاکمیت

Read more

تحریک عدم اعتماد اور سندھ ہاؤس میں ناراض حکومتی اراکین: پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کے پاس اب کیا آپشنز ہیں؟

سندھ ہاؤس میں حکومتی اراکین کی موجودگی کی تصدیق کے بعد سیاسی تجزیہ کاروں کا دعویٰ ہے اب سیاست میں منفی ہلچل اس حد تک بڑھ سکتی ہے کہ کسی تیسرے فریق کو بیچ میں آنا پڑ سکتا ہے۔ لیکن سوال یہ ہے کہ منحرف حکومتی اراکین کو اب کیوں سامنے لایا گیا اور وزیر اعظم کے پاس اب کیا آپشنز ہیں؟

Read more

کیا عمران خان استعفی دے کر سیاسی گیم جیت سکتے ہیں؟

حکومت کی سیاسی مشکلات میں اضافہ کے ساتھ ساتھ الزامات کی شدت میں اضافہ ہو رہا ہے۔ عمران خان تحریک عدم اعتماد کی صورت میں اپوزیشن کی طرف سے سامنے آنے والے چیلنج کا مقابلہ کرنے کی حکمت عملی مختلف طریقے سے ترتیب دیتے تو شاید انہیں اس وقت شدید سیاسی تنہائی کا سامنا نہ ہوتا اور اقتدار ہاتھوں سے سرکتا دکھائی نہ دیتا۔ ایک آئینی و سیاسی طریقہ کو سازش قرار دے کر کسی اپوزیشن پارٹی کی طرح تصادم

Read more

سندھ ہاؤس میں تحریک انصاف کے 24 منحرف ممبران اسمبلی موجود ہیں

تحریک انصاف کے رکن قومی اسمبلی راجہ ریاض اور ملک نواب شیر وسیر نے حامد میر کو سندھ ہاؤس میں انٹرویو دیتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اپنے ضمیر کی آواز پر عدم اعتماد کی تحریک میں عمران خان کے خلاف ووٹ دیں گے۔ راجہ ریاض کا تعلق جہانگیر ترین گروپ سے ہے۔ انہوں نے کہا کہ سندھ ہاؤس میں تحریک انصاف سے تعلق رکھنے والے تقریباً 24 ممبران اسمبلی موجود ہیں۔ انہوں نے خدشہ ظاہر کیا کہ حکومت ان

Read more

پشتون قومی جرگہ کے مطالبات اور اثرات

11 مارچ سے 14 مارچ تک بنوں میں چار روزہ پشتون قومی جرگہ نے 25 مطالبات پیش کیے۔ جن میں کہا گیا کہ ایک کمیٹی بنائی جائے گی جس کے پاس پشتون قوم کے باہمی اختلافات کو حل کرنے کا مینڈیٹ ہو، جرگے نے آئین کی پاسداری کا کرنے کے ساتھ ساتھ، پارلیمنٹ کی بالادستی کا بھی مطالبہ کیا، جرگے نے افغانستان میں بزور طاقت حکومت کرنے کی روش کی مذمت کی اور طالبان سے مطالبہ کیا گیا کہ وہ

Read more

تحریک عدم اعتماد: ’سندھ ہاؤس میں حکومت کے نہیں اپوزیشن کے اراکینِ اسمبلی مقیم ہیں‘

‏سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کی جانب سے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں تحریک عدم اعتماد کے موقع پر سیاسی کارکنان کو تصادم سے بچانے کے لیے سپریم کورٹ میں درخواست دائر کی گئی ہے۔

Read more

”جٹ دا کھڑاک“

میری محترم دوست اور عوام میں بے پناہ مقبول مہر بخاری سے کیمرے کے روبرو گفتگو کرتے ہوئے چودھری پرویز الٰہی بالآخر پھٹ پڑے۔ وفورجذبات میں ”نیپیوں“ اور ”پشاور“ کا تذکر ہ بھی کر دیا۔ ان کے دیے انٹرویو کے بعد یہ سوچنا قطعاً دیوانگی ہوگی کہ گجرات کے چودھریوں سے منسوب مسلم لیگ کے اراکین اسمبلی وزیر اعظم کے خلاف جمع ہوئی تحریک عدم اعتماد پر گنتی کے دوران عمران خان صاحب کی حمایت میں ووٹ ڈالیں گے۔ طویل

Read more

اپوزیشن لیڈر شہباز شریف کی پی ٹی آئی کے علاوہ پاکستان میں پانچ سال کے لیے قومی حکومت کی تجویز

جیوز نیوز کے پروگرام کیپیٹل ٹالک کے میزبان حامد میر سے گفتگو میں شہباز شریف نے واضح کیا کہ قومی حکومت کی تشکیل ان کی ذاتی رائے ہے۔ شہباز شریف نے تحریک انصاف کو تصادم سے گریز کرنے کا مشورہ دیتے ہوئے کہا کہ اپوزیشن تحریک عدم اعتماد کے دن اپنے ووٹرز کا ہر صورت تحفظ کرے گی۔

Read more

عمران نیازی صاحب کا جانا کیوں ضروری ہے؟

سوشل میڈیا پر اک گفتگو چل رہی ہے کہ ساڑھے تین برس تو نکال لیے، اگلے ڈیڑھ بھی نکل جانے تھے تو لہذا متحدہ اپوزیشن کو عمران نیازی صاحب کو عدم اعتماد کے ذریعے حکومت سے نکالنے میں کوئی حکمت موجود نہیں۔ میرے خیال میں، جس کی کم از کم میرے لیے تو اہمیت ہے، انہیں طاقت کی پوزیشن سے نکالنا اک بڑی اور چار اس سے جڑی ذیلی وجوہات کی بنا پر بہت ضروری ہو چکا تھا۔ 1۔ فوج

Read more

عمران خان اور تبلیغ

عمران خان نے اپوزیشن راہنماؤں کو شدید تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے۔ کہ آنے والے دنوں میں وہ تین چوہوں کا شکار کریں گے۔ انہوں نے مزید کہا ہے۔ وہ سیاست میں اس لیے نہیں آئے کہ ٹماٹر اور آلو کی قیمت کا پتہ کریں۔ بلکہ ان کا مقصد قوم کی تشکیل تھا۔ پٹواریوں، ٹرانسپورٹرز اور ملکی وسائل سے منعقدہ ایک جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان کا کہنا تھا۔ وہ پچیس سال سے تبلیغ کر

Read more

آصف علی زرداری بمقابلہ عمران احمد نیازی

پاکستان پیپلز پارٹی نے موجودہ حکومت کی نا اہلی، نالائقی، مہنگائی، اپوزیشن کے خلاف انتقامی مہم، لاقانونیت، سٹریٹ کرائم، دہشت گردی، اقربا پروری، ناکام خارجہ پالیسی اور کرپشن جیسے مسائل کے خلاف سندھ سے اسلام آباد تک بھرپور اور منظم لانگ مارچ کا اعلان کر رکھا تھا۔ یہ مارچ 27 فروری سے 8 مارچ تک طے کیا گیا تھا جس کی قیادت پی پی کے جواں سال قائد بلاول بھٹو کر رہے تھے۔ دیکھنے والوں نے دیکھا کہ مارچ توقعات

Read more

اقتدار کی چکی میں پستے عوام

تاریخ اپنے آپ کو کہیں اور دہرائے یا نہ دہرائے پیارے پاکستان میں دہرانے سے چوکتی نہیں ہے۔ یہی وجہ ہے کہ یوں لگتا ہے کہ ہم پون صدی سے ایک دائرے کے سفر میں ہیں۔ مسافت میں ہیں مگر منزل وہی نقطہ آغاز، جہاں سے چلے تھے وہیں آ رہے۔ پچھلے ایک ہفتے کے وطن عزیز کے سیاسی منظر نامے کا مشاہدہ کیا جائے تو چند چیزیں حیران کن حد تک مماثل ہیں۔ یوں لگتا ہے جیسے اس کہانی

Read more

جنگل کا قانون

آج کی عالمی صورت حال میں جہاں امن عالم کو شدید خطرات لاحق ہیں، انسانیت امن کے لئے سسک رہی ہے وہاں ملک کو درپیش حالات کو بغور دیکھنے کی ضرورت کہیں زیادہ بڑھ جاتی ہے۔ کوشش ہونی چاہیے کہ جلد سے جلد سیاسی افراتفری کے ماحول کی حدت کو کم کرنے کے لئے مستحسن اقدام کو عملی جامہ پہنائیں تاکہ غیر یقینی صورت حال، تنوع رجحانات اور مختلف طبقات کے مابین پیدا شدہ غلط فہمیوں اور تحفظات کا کماحقہ ازالہ

Read more

یوکرین، روس تنازع: صدر پوتن باعزت طریقے سے جنگ سے کیسے نکل سکتے ہیں؟

لڑائی تین ہفتوں سے جاری ہے اور موجودہ حالات میں کسی کو اس بات پر شک نہیں ہونا چاہیے کہ جنگ کا اصل فاتح کون ہو گا۔ صدر پوتن کی توجہ اس بات پر ہے کہ وہ کسی طرح اپنی فتح کا اعلان کر دیں، انھیں اس بات سے فرق نہیں پڑے گا اگر ان کی پوری انتظامیہ یہ سمجھتی ہو کہ روس نے بلاضرورت یوکرین میں مداخلت کی۔

Read more

”مک مکا“ کی تیاری

ہماراآئین تحریری طور پر مرتب ہوا ہے۔ غیر تحریری آئین کے مقابلے میں سیاسیات کے عالم اس نوع کے آئین کو بہتر گردانتے ہیں۔ دلیل یہ دی جاتی ہے کہ تحریری صورت میں لکھے آئین کی بدولت کسی ریاست کے شہری بآسانی جان لیتے ہیں کہ ان کے حقوق وفرائض کیا ہیں۔ اس سے بھی اہم تر حقیقت یہ ہے کہ تحریری آئین اقتدار کے ڈھانچے اور مختلف ریاستی عہدوں کے مابین اختیارات کی تقسیم واضح انداز میں اجاگرکردیتا ہے۔

Read more

کشمیر فائلز: کشمیری ہندو پنڈتوں پر بننے والی فلم جس نے انڈین معاشرے کو وسیع پیمانے پر تقسیم کیا

انڈین فلم انڈسٹری کے مرکزی فلمی نقادوں کی جانب سے اس فلم کے متعلق عمومی یا ملے جلے ریویوز سامنے آئے ہیں اور ایک سے زیادہ ناقدین نے اس کو ‘جذبات سے کھیلنے کی کوشش’ قرار دیا ہے۔ لیکن فلم کے ریلیز ہوتے ہی اس نے سوشل میڈیا پر ایک سخت اور گرما گرم بحث چھیڑ دی ہے۔

Read more

کپتان صاحب ہارا ہوا میچ تماشائی میدان میں اتار کر جیتیں گے؟

یہ کہے بغیر کہ اپوزیشن نے قومی اسمبلی میں نمبر پورے کر لئے ہیں، عمران خان کے طرز عمل سے لگتا ہے وہ میچ ہار چکے ہیں لیکن اسے تسلیم کرنے کا حوصلہ جمع نہیں کر پا رہے۔ وزیر اعظم اور ان کے ساتھیوں نے تحریک عدم اعتماد پیش ہونے کے بعد جو ہیجانی کیفیت پیدا کی ہے، وہی ان کے خوف اور اعتراف شکست کی سب سے بڑی علامت ہے۔ اب یہ بے معنی ہو چکا ہے کہ اسمبلی

Read more

ان پر ایک خوف ہے، ڈر ہے اور ایسے میں ٹانگیں کانپتی نہیں بلکہ کانپیں ٹانگتی ہیں: بلاول

پاکستانی ٹی وی چینل جیو نیوز پر میزبان حامد میر کو انٹرویو دیتے ہوئے بلاول بھٹو نے کہا کہ اپوزیشن کی حکومت ہفتوں دنوں کی بات ہے، تحریک عدم اعتماد میں اپوزیشن دو سو کا نمبر حاصل کر لے گی۔ انھوں نے یہ بھی الزام لگایا کہ تحریک انصاف نے کانپیں ٹانگنے سے متعلق ان کی ویڈیو جعل سازی سے بنائی ہے۔

Read more

کیا عمران خان کو محفوظ راستہ دیا جائے گا؟

صاف نظر آ رہا ہے کہ خود پسند اور گھمنڈی کپتان بری طرح سے اپنے سیاسی و دیگر مخالفین کے گھیرے میں آ چکا ہے اور یہ بات بھی سب دیکھ رہے ہیں کہ اسے بالکل بھی عوامی یا میڈیائی حمایت نہیں مل رہی ہے تو اس کی وجہ اس کے عوام دشمن اقدامات ہیں لیکن حیرت کی بات یہ ہے کہ اس گمبھیر صورت حال میں بھی اسے اپنے مخالفین کو دھمکیاں اور پھبتیاں سوجھ رہی ہیں اور وہ

Read more

اقتدار کی چکی میں پستے عوام

تاریخ اپنے آپ کو کہیں اور دہرائے یا نہ دہرائے پیارے پاکستان میں دہرانے سے چوکتی نہیں ہے۔ یہی وجہ ہے کہ یوں لگتا ہے کہ ہم پون صدی سے ایک دائرے کے سفر میں ہیں۔ مسافت میں ہیں مگر منزل وہی نقطہ آغاز، جہاں سے چلے تھے وہیں آ رہے۔ پچھلے ایک ہفتے کے وطن عزیز کے سیاسی منظر نامے کا مشاہدہ کیا جائے تو چند چیزیں حیران کن حد تک مماثل ہیں۔ یوں لگتا ہے جیسے اس کہانی

Read more

اسلام آباد میں ایک مرتبہ پھر جلسے جلوس: بات کدھر جائے گی؟

وزیراعظم عمران خان نے 27 مارچ کو اسلام آباد میں پارلیمان کے سامنے ڈی چوک پر جلسہ کرنے کا اعلان کیا ہے جس میں تحریک انصاف نے 10 لاکھ افراد جمع کرنے کا دعویٰ کیا ہے جبکہ پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے 23 مارچ کو لانگ مارچ کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ دھمکی اور دباؤ کا منھ توڑ جواب دیا جائے گا۔

Read more

تحریک عدم اعتماد: ’معاملات حل نہ ہوئے تو دما دم مست قلندر ہو گا‘، اپوزیشن کا عدالت سے رجوع کرنے کا فیصلہ

تحریکِ انصاف کے رہنماؤں کی جانب سے اس اعلان کے بعد کہ وزیراعظم عمران خان کے خلاف جمع کروائی گئی تحریکِ عدم اعتماد پر ووٹنگ میں حصہ لینے والوں کو تحریکِ انصاف کے حامیوں کے ’سمندر‘ کو عبور کر کے پارلیمان تک جانا ہو گا اپوزیشن نے اس تحریک پر ووٹنگ کے عمل کو یقینی بنانے کے لیے عدالت کا دروازہ کھٹکھٹانے کا فیصلہ کیا ہے۔

Read more

ڈی چوک اور دما دم مست قلندر

دوسری جانب پی ڈی ایم اور پیپلز پارٹی کی عوام کو تیار رہنے کی اپیل، پی ڈی ایم کا تئیس مارچ کو لانگ مارچ کااعلان صورت حال کو گھمبیر کر رہا ہے ایسے میں کون نیوٹرل ہو گا اور تصادم کیا رنگ لائے گا اس کی ضمانت کسی کے پاس نہیں۔

Read more

مسلمان طالبات کی درخواست مسترد، ’حجاب اسلام کا لازمی جزو نہیں،‘ کرناٹک ہائی کورٹ کا فیصلہ

انڈیا کی ریاست کرناٹک میں ہائی کورٹ نے سکول اور کالجز میں حجاب پر پابندی کے فیصلے کو صحیح قرار دیتے ہوئے چند مسلمان طالبات کی درخواست مسترد کر دی ہے۔ ہائی کورٹ نے قرار دیا ہے کہ انفرادی حقوق پر ادارے کے نظم و ضبط کو برتری حاصل ہے۔

Read more

نظام البتہ ویسے ہی رہے گا

ایک مشہور لطیفہ میں بیان ہوا دیہاتی مصر رہتا ہے کہ شہر میں سجایا میلہ در حقیقت اس کا ”رومال چرانے“ کی سازش تھی۔ مذکورہ لطیفہ کے برعکس وطن عزیز میں ان دنوں وزیر اعظم عمران خان صاحب کے خلاف تحریک عدم اعتماد کے عنوان سے حقیقی معنوں میں لا متناہی ”آنیاں جانیاں“ برپا ہیں۔ نظر بظاہر اس ضمن میں عمران خان صاحب کی حمایت یا مخالفت میں اراکین قومی اسمبلی کو ترازو کے کسی ایک پلڑے میں جمع کرنے

Read more

یوکرین کی زحمت اسرائیل کے لیے رحمت

چوبیس فروری کو روس نے یوکرین پر حملہ کر دیا اور دو روز بعد اسرائیلی ائرلائن ایل آل کی دو خصوصی پروازوں کے ذریعے ڈھائی سو یوکرینی یہودی پناہ گزیں تل ابیب کے بن گوریان بین الاقوامی ائرپورٹ پر اترے۔ باقی ممالک نے یوکرینی پناہ گزینوں کے لیے اپنے دروازے کھولے مگر اسرائیل نے صرف یہودی پناہ گزینوں کو ”آبائی وطن“ میں آ کر بسنے کی دعوت دی ہے۔ انھیں اب نیا گھر ملے گا۔ ہو سکتا ہے، ممکن ہے،

Read more

عمران خان خودکشی پہ کیوں اتر آئے ہیں

پیپلز پارٹی کے کامیاب اور تاریخی لانگ مارچ، اپوزیشن کی جانب سے وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع ہونے کے بعد سے وزیراعظم پاکستان مسلسل اپنے منصب اپنے عہدے کی توقیر و تکریم کو بیچ چوراہے بے عزت و رسوا کر رہے ہیں۔ ان کی پچھلے ایک ہفتوں کی سرکاری سرگرمیوں اور انداز بیاں سے لگتا ہے کہ وہ ”ہم تو ڈوبیں گے صنم تم کو بھی لے ڈوبیں گے“ کے مقولے پہ عمل پیرا ہیں اور وہ پورے

Read more

زرداری کی شاہ مات

سیاسی بساط پر سب پہ بھاری بازی گر آصف علی زرداری نے عدم اعتماد کی اپنی آخری چال چلتے ہوئے شاہ مات کا اشارہ کیا ہے۔ یہ آخری چال اتنی قیامت خیز تھی کہ ہر سو شور مچ گیا۔ اتنی جلدی اور اتنی غیر متوقع چال تھی کہ ایک ہی سوال کیا جانے لگا کہ کیا کہیں یہ چال عجلت میں تو نہیں چل دی گئی۔ اس کی تیاری تو نہیں کی گئی تھی۔ یہ چال کامیاب ہوگی یا نہیں

Read more

عدم اعتماد کی تحریک اور جمہوری رویوں کا فقدان

مملکت خداداد میں آج کل سیاسی درجہ حرارت اور گہما گہمی اپنی انتہا پر ہے۔ متحدہ اپوزیشن (پی ڈی ایم) نے اپنے ترپ کا پتا کھیلتے ہوئے (جو انھوں نے شروع ہی دن سے سینے سے لگا رکھا تھا) بالآخر ایک پیج پر آ کر منتخب وزیراعظم کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کرا دی ہے، جس پر بحث و مباحثے کے لیے سپیکر کو چودہ دن کے اندر اندر اس معاملے کو نمٹانے کے لیے

Read more

آپ سب قابل احترام ہیں : ملک اور اس کے عوام پر رحم کریں

ملک میں جاری سیاسی بحران حل کرنے کے کئی راستے ہوسکتے ہیں لیکن بدقسمتی سے اس ملک کے سیاسی قائدین نے تصادم، دشنام طرازی، دھمکیوں اور جوڑ توڑ کا طریقہ اختیار کیا ہے۔ اس سے بھی بڑی بدقسمتی یہ ہے کہ طاقت کا محور اور منتخب وزیر اعظم کے ناتے عمران خان پر تحمل، بردباری اور تدبر کا مظاہرہ کرنے کی جو بھاری ذمہ داری عائد ہوتی تھی، وہ اسے پورا کرنے میں بری طرح ناکام ہوئے ہیں۔ ان سطور

Read more

تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے امکانات؟

بالآخر بلی تھیلے سے باہر آ گئی۔ متحدہ اپوزیشن نے وزیر اعظم عمران خان کے خلاف 86 ارکان کے دستخطوں سے سپیکر آفس میں تحریک عدم اعتماد جمع کرا دی ہے۔ یہ کسی وزیر اعظم کے خلاف چھٹی تحریک عدم اعتماد جمع کرائی گئی ہے۔ پچھلے 74 سال میں 30 وزرائے اعظم بر سر اقتدار جن میں 7 نگران وزرائے اعظم بھی شامل ہیں۔ بیشتر وزرائے اعظم کو برطرف کیا گیا یا انہیں مستعفی پر مجبور کیا گیا چوہدری محمد

Read more

بلوچستان کی نئی حکومت کے ’ناراض اراکین‘ بھی تحریک عدم اعتماد لا سکتے ہیں؟

حکومتوں کی تبدیلی کے حوالے سے ماحول اگرچہ اسلام آباد اور لاہور میں گرم ہے لیکن اچانک بلوچستان کے حوالے سے بھی تحریک عدم اعتماد کے حوالے سے چہ مگوئیاں شروع ہوگئی ہیں۔

Read more

تحریک عدم اعتماد: جب بےنظیر بھٹو کو وزراتِ عظمیٰ سے ہٹانے کے لیے ’بھاؤ تاؤ کا بازار گرم‘ ہوا

23 اکتوبر 1989 کو پیپلز پارٹی کی حکومت کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک قومی اسمبلی کے سپیکر کو جمع کروائی گئی تو کسی کو اندازہ نہیں تھا کہ آئندہ ایک ہفتے میں معاملات کہاں سے کہاں جا پہنچیں گے۔ یہ ایک ہفتہ پاکستان کی سیاسی تاریخ کا وہ وقت تھا جو ملکی سیاسی تاریخ پر اپنے گہرے اثرات چھوڑ گیا۔

Read more

لاچار آئین اور یوم جمہوریہ!

انیسویں صدی میں برصغیر پاک و ہند کی آبادی بیس کروڑ کے قریب تھی، جب ایسٹ انڈیا کمپنی کے محض بیس ہزار اہلکاروں نے برصغیر پر قبضہ کیا۔ ان بیس ہزار برطانوی اہلکاروں نے محض اپنے بل پر پورے برصغیر پر قبضہ نہیں قائم کیا بلکہ اپنی مدد کے لئے بڑے پیمانے پر مقامی افراد کی اپنی فوج میں بھرتیاں کی۔ ان مقامی فوجیوں کی سب سے اہم ڈیوٹی مقامی لوگوں پر کنٹرول رکھ کر برصغیر پر برطانوی سامراجی تسلط

Read more

قومی میڈیا کا متعصب رویہ

میڈیا کسی بھی ریاست کا چوتھا اور اہم ستون ہوتا ہے۔ ان کا کام ریاست میں ہونے والے نا انصافیوں کو سامنے لانا ہے اور ان کو ریاست کے شہریوں اور ان کے حکمرانوں کے سامنے رکھنا ہوتا ہے۔ تاکہ ان مسائل پر مباحثہ ہوں اور ان کا ایک بہتر حل سامنے آ سکیں۔ یہ عمل ایک مہذب اور ترقی یافتہ معاشرے کی قیام میں اہم کردار ادا کرتا ہے۔ مہذب اور ترقی یافتہ معاشروں میں ہم اس کا مثال

Read more

انڈین گجنی فلم اور ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال

گجنی 2008 کی ایک بھارتی ایکشن نفسیاتی تھریلر فلم تھی۔ جو بہت ہٹ فلم تھی۔ جس کے ہدایت کار ای آر مروگادوس تھے اور اس کے پروڈیوسر الو ارواند، ٹیگور مادھو اور مادھو منتینا تھے۔ یہ بالی وڈ کی پہلی فلم تھی جس نے 100 کروڑ کا ہندسہ عبور کیا تھا۔ فلم میں عامر خان اور آسن مرکزی کردار تھے۔ عامر خان نے گجنی 2008 ء میں اس فلم میں ایک ایسے شخص کا کردار ادا کیا تھا جو حادثے

Read more

عدم اعتماد کی تحریک اور ترکش کا تیر

آئین پاکستان کی شق 95۔ وزیراعظم کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک پیش کرنے اور اس پر عملی کارروائی کا طریقہ کار بیان کرتی ہے۔ اس شق کے مطابق 1۔ ) وزیراعظم کے خلاف عدم اعتماد کے ووٹ کی قرار داد جسے قومی اسمبلی کی کل ارکان کے کم از کم 20 فیصد نے پیش کیا ہو قومی اسمبلی کی طرف سے منظور کی جا سکے گی۔ 2) ۔ شق نمبر (i) میں محولہ بالا کسی قرار داد پر اس

Read more

موجودہ سیاسی بحران اور اسٹیبلشمنٹ کا مخمصہ!

وزیراعظم عمران خان کی حالیہ تقریروں، شہباز شریف اور مولانا فضل الرحمٰن کی آئے روز میڈیا ٹاکس اور ’خوشگوار نوٹ‘ پر اسلام آباد میں اختتام پذیر ہونے وا لے لانگ مارچ میں ایک دوسرے کے خلاف استعمال کی گئی زبان کی تلخی، لہجے میں حقارت اور چہروں پر کچھی نسوں سے تو یہی اندازہ ہوتا ہے کہ دور حاضر کے سیاسی مشاہیر کے بس میں ہو تو ایک دوسرے کو کچا چبا جائیں۔ ہماری سیاست میں سیاسی حریفوں پر ذاتی

Read more

عمران خان کے خلاف تحریکِ عدم اعتماد: کامیابیوں کے آخری مراحل میں ہیں، فضل الرحمان، دو دن بعد پوزیشن مزید واضح ہو جائے گی، شیخ رشید

اتوار کو مولانا فضل الرحمٰن نے میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ تحریک عدم اعتماد سے متعلق اپوزیشن جماعتیں ’کامیابیوں کے آخری مراحل میں ہیں‘ جبکہ وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ ’15 مارچ کے بعد عمران خان کی پوزیشن مزید بہتر اور واضح ہو جائے گی۔‘

Read more

مثبت رپورٹنگ

علامہ اقبال نے قریب ایک صدی پہلے مستقبل بینی کرتے ہوئے ہمارے موجودہ وزیر اعظم اور عالم اسلام کے عظیم رہنما کے بارے میں پیشین گوئی کی تھی اور فرمایا تھا ’ہزاروں سال نرگس اپنی بے نوری پہ روتی ہے۔ بڑی مشکل سے ہوتا ہے چمن میں دیدہ ور پیدا‘ قارئین کی ایک غالب اکثریت تو میرے اس دعوے کے ساتھ متفق ہو گی لیکن کچھ قلیل، اور کوتاہ بین قسم کے قارئین کے ذہن میں ناچیز کے اس دعوے

Read more

مسلم لیگ ن کے ناراض راہنما کا عدم اعتماد میں شکست کا خدشہ

وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرانے کے بعد میدان سیاست خاصا گرم ہو گیا ہے۔ متحدہ اپوزیشن عمران خان کے خلاف سرگرم عمل ہے تو وزیر اعظم اسے ناکام بنانے کے لئے ہاتھ پاؤں مار رہے ہیں جوڑ توڑ کے ”باد شاہ“ آصف علی زرداری تحریک عدم اعتماد کو منطقی انجام تک پہنچانے کے لئے اپنے تمام وسائل بروئے کار لا رہے ہیں۔ اس وقت آصف علی زرداری مسلم لیگ (ق) ، ایم کیو ایم،

Read more

قوم کو تحریک عدم برداشت مبارک ہو

وہ عوام جنہوں نے تازہ ہوا اور تبدیلی کے شوق میں اتنے در بنا لئے کہ پوری دیوار چھلنی ہونے کے بعد گرنے کے درپے آ گئی، ان کے فیصلہ کا وقت آ گیا ہے کہ شکر کریں یا صبر۔ مگر اپنا تو یہ عالم کہ اب عادت سی ہو گئی ہے، کوئی تعریف کرے یا تنقید، فوری اس پر خوش یا نالاں اب نہیں ہوا جاتا۔ غمی ہو یا خوشی جب یہ دہلیز پار کر کے اندر آئے تو

Read more

قاضی فائز عیسی سے لندن میں پوچھے گئے سوالات

سکول آف اورینٹل اینڈ افریقن سٹڈیز (SOAS) لندن یونیورسٹی کا ایک انتہائی مشہور اور معتبر تعلیمی ادارہ ہے۔ میرے مشفق دوست نادر چیمہ صاحب وہاں معاشیات کی تدریس سے وابستہ ہیں اور بلومسبری (Bloomsbury) نامی تنظیم کے تحت پاکستان سے متعلق علمی سرگرمیوں کا انعقاد کرتے رہتے ہیں۔ اس سلسلے میں سالانہ باچا خان لیکچر اور عاصمہ جہانگیر لیکچر سر فہرست ہیں جن میں مقامی پاکستانی اساتذہ، طلبا اور دیگر اصحاب رائے کی بھرپور شرکت ہوا کرتی ہے۔ اس سال

Read more

عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد: تلخی کے ماحول میں حکومتی وزرا کے ’مفاہمتی بیانات‘، سنیچر کو بھی سیاسی ملاقاتوں کا سلسلہ جاری

پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کے خلاف اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد پر اس وقت سیاسی گٹھ جوڑ جہاں عروج پر ہے وہیں سیاسی رہنماؤں کے بیانات میں تلخی بھی بڑھ گئی ہے۔ ایسی صورتحال میں حکومتی وزرا نے پہلی بار سنیچر کو مذاکرات کے ذریعے مسائل کا حل نکالنے کی بات کی ہے۔

Read more

کیا عدم اعتماد کا فیصلہ پارلیمنٹ سے باہر سڑکوں پر ہو گا؟

وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش ہونے کے بعد ملک کا سیاسی ماحول ہیجان خیز ہو چکا ہے اور کسی بھی معمولی غلطی سے یہ کسی بڑے سیاسی تصادم کا سبب بن سکتا ہے۔ ابھی تک فریقین نے خود کو زبانی حملوں تک محدود رکھا ہے لیکن زبان و بیان کی شدت سے ظاہر ہوتا ہے کہ طرفین سڑکوں پر پنجہ آزمائی سے بھی گریز نہیں کریں گے۔ بدقسمتی سے اگر یہ صورت حال رونما ہوتی ہے

Read more

کیا تحریک عدم اعتماد کا فیصلہ سڑکوں پر ہو گا؟

وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش ہونے کے بعد ملک کا سیاسی ماحول ہیجان خیز ہو چکا ہے اور کسی بھی معمولی غلطی سے یہ کسی بڑے سیاسی تصادم کا سبب بن سکتا ہے۔ ابھی تک فریقین نے خود کو زبانی حملوں تک محدود رکھا ہے لیکن زبان و بیان کی شدت سے ظاہر ہوتا ہے کہ طرفین سڑکوں پر پنجہ آزمائی سے بھی گریز نہیں کریں گے۔ بدقسمتی سے اگر یہ صورت حال رونما ہوتی ہے

Read more

تحریک عدم برداشت

پاکستان ایک عظیم بحران سے گزر رہا ہے۔ یہ بحران کس عمل و شکل میں بطور سزا ہے، اس کی مثال ایک ایسے اندھے مسافر کی سی ہے جو اندھیرے میں ٹکریں مار مار کر ذوق سفر سے محروم ہو چکا ہو، قیام پاکستان عصری تاریخ میں ایک منفرد واقعہ تھا۔ اس کا شمار تاریخ عالم کے ان معدودے چند واقعات میں ہو سکتا تھا جن سے انسانیت نئے موڑ مڑنے کے قابل ہوئی اور آج ان کے دم سے

Read more

اعتماد اور عدم اعتماد کے شکستہ پل پر خود کلامی

ن م راشد کے حسن کوزہ گر نے جہاں زاد کی محبت میں نو برس گزارے اور پھر ایک روز جہاں زاد سے اجازت طلب کی کہ ایک بار پھر سے اپنے ان مہجور کوزوں کی جانب لوٹ جائے، جن کے شراروں سے دلوں کے خرابے روشن ہو سکیں۔ ہمارے ملک میں جمہوریت کی شہرزاد پر گزرنے والی ابتلا ایسی سادہ نہیں رہی۔ گزشتہ صدی کو ایک طرف رکھیے۔ بلا کشان محبت پہ جو ہوا، سو ہوا۔ اکیسویں صدی طلوع

Read more

عمران خان گھبرا چکے ہیں

وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد بالآخر پیش ہو چکی ہے۔ اس آئینی راستے تک پہنچنے کے لیے اپوزیشن کو عمران خان کے مربی اور سرپرست کی آبپارہ سے پشاور رخصتی کا انتظار کرنا پڑا۔ اس بات سے قطع نظر کہ عمران خان سیاسی طور پر بالکل تنہا ہوچکے ہیں۔ مگر بطور وزیراعظم انہیں اپوزیشن پر اب بھی برتری حاصل ہے۔ بقول خواجہ محمد آصف وہ کرسی بچانے کے لیے کسی بھی حد تک جا سکتے ہیں۔ ان کا اٹارنی

Read more

تحریک عدم اعتماد: حکومت کے پاس بچ نکلنے کے کیا راستے ہیں؟

وزیر اعظم عمران خان، فائل فوٹو اسلام آباد — پاکستان میں حزب اختلاف کی جماعتوں کی جانب سے وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کروانے کے بعد سے سیاسی ہلچل میں تیزی دیکھنے میں آ رہی ہے۔ وزیر اعظم عمران خان کو اپنے خلاف تحریک عدم اعتماد کو ناکام بنانے کے لیے کئی محاذوں کا سامنا ہے جس میں اتحادی جماعتوں کے ساتھ ساتھ اپنی جماعت کے ناراض اراکین کو ساتھ رکھنا بھی آسان معرکہ دکھائی

Read more

قرارداد مقاصد: لیاقت علی خان کے دور میں یہ ’مقدس‘ دستاویز کن حالات میں منظور ہوئی

پاکستان میں قراردار مقاصد کو دستاویز کی صورت دینے کی ابتدا سات مارچ 1949 کو ہوئی جب وزیراعظم لیاقت علی خان نے اس قرارداد کا مسودہ برصغیر میں مسلمانوں کی نئی آزاد ریاست پاکستان کی دستور ساز اسمبلی میں پیش کیا۔

Read more

مختلف حوالوں سے دنیا کے منفرد اور دلچسپ ممالک

  یہ تو ہم سب جانتے ہیں کہ دنیا میں 7 براعظم (کانٹینینٹس) ہیں۔ ان میں ایشیا، دنیا کا سب سے بڑا اور سب سے زیادہ آبادی والا براعظم ہے، جبکہ آسٹریلیا (جسے ’اوشینا‘ بھی کہا جاتا ہے۔ ) سب سے چھوٹا اور سب سے کم آبادی والا براعظم (براحقر) ہے۔ افریقہ دنیا کا وہ براعظم ہے، جس میں سب سے زیادہ یعنی 54 ممالک ہیں، جبکہ براعظم جنوبی امریکا میں سب سے کم ممالک ہیں۔ جن کی تعداد 12

Read more

دیوار پر ابھرتے ہوئے ڈراؤنے حروف

قائد ایوان (وزیراعظم) کون ہوگا؟ اس کا تعین کرنے کے لیے نمبروں کا کھیل بالآخر شروع ہوچکا ۔ تحریک انصاف کے پاس 155 ووٹ ہیں، جب کہ اس کے اتحادیوں کی نشستیں 24 ہیں۔ اس طرح حکومت کو کل ملا کر 179 اراکین کا اعتماد حاصل ہے۔ مشترکہ حزب اختلاف کے پاس 162 ووٹ ہیں۔ اگر کم از کم 10 اراکین حکومت سے حزب اختلاف میں چلے جاتے ہیں تو اسے 172 کا جادوئی نمبر حاصل ہوجائے گا اور اس

Read more

فوج کو غیر سیاسی بنانا قومی خدمت ہوگی

اسلام آباد کی پارلیمنٹ لاجز میں ہونے والے واقعہ کے بعد ملک میں پایا جانے والا سیاسی بحران تشدد اور تصادم کی صورت اختیار کر سکتا ہے۔ اس سے پہلے وزیر اعظم عمران خان نے کراچی میں تقریر کرتے ہوئے آصف زرداری کو اپنی بندوق کے نشانے پر رکھنے کی بات کہہ کر ایک ناخوشگوار اور ناقابل قبول ہیجان پیدا کیا تھا۔ بلاول بھٹو زرداری نے اس بیان پر سخت رد عمل ظاہر کیا ہے۔ یہ قیاس آرائیاں موجود ہیں

Read more

عمران خان کی ان سوئنگ یارکر کی دھمکی، اپوزیشن رہنماؤں کا ردعمل، الیکشن کمیشن اِن ایکشن

الیکشن کمیشن نے 14 مارچ کو وزیر اعظم کو ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی پر طلب کر لیا ہے۔ اپوزیشن جماعتوں نے وزیر اعظم کو عدم اعتماد کی تحریک کے دوران جلسے کرنے اور پھر ان جلسوں میں فوج کا حوالہ دینے کو افسوسناک اور مایوس کن قرار دیا ہے۔

Read more

انصار الاسلام: جمعیت علمائے اسلام ف کی ذیلی تنظیم ایک رضاکار تنظیم ہے یا ’نجی ملیشیا‘؟

انصار الاسلام کیا ہے، یہ کیسے کام کرتی ہے، اس کے ممبران کی تعداد کتنی ہے اور یہ دیگر سیاسی جماعتوں کی رضاکار تنظیموں سے کس حد تک مختلف ہے؟

Read more

سوشل میڈیا کا ہاتھ آیا استرا

اجتماعی بصیرت پر مبنی ایک کہانی بہت مہارت سے ہمیں یہ سمجھانے کی کوشش کرتی ہے کہ استرے کو بندر کے ہاتھ نہ جانے دو۔ وہ استرے کو لے اڑے تو کسی اور کو نہیں بالآخر خود ہی کو لہولہان کردیتا ہے۔ سوشل میڈیا دورِ حاضر میں بے تحاشا انسانوں کے لئے بدترین لت کی صورت اختیار کرچکا ہے۔اس کے منشیات جیسے طاقت ور اثر کے ادراک کے بعد کئی ممالک کی حکومتوں اور طاقت ور اشرافیہ نے عوام کو

Read more

تحریک عدم اعتماد: کیا ارکان کو پارٹی کے خلاف ووٹ سے روکا جا سکتا ہے؟

کیا کوئی رکن اسمبلی اپنی پارٹی کے خلاف ووٹ دے سکتا ہے؟ اور پارٹی اپنے کسی رکن کو اپنے خلاف ووٹ دینے سے کیسے روک سکتی ہے؟ یہ وہ سوالات ہیں جو ذرائع ابلاغ پر گفتگو کا موضوع بنے رہے۔

Read more

اشرافیہ کی سیاست میں پبلک کہاں ہے

ہمیشہ کی طرح عدم استحکام کا شکار رہنے والے پاکستانی سیاست اور حکومت کی کشتی ایک بار پھر بھنور میں ہے۔ اپوزیشن جماعتوں کی طرف سے وزیر اعظم کے خلاف عدم اعتماد کی قرارداد جمع کروا دی گئی ہے۔ حکومت اور اپوزیشن دونوں طرف سے کامیابی کے بلند و بانگ دعوے کیے جا رہے ہیں۔ اپوزیشن تاحال حکومت کے کسی اتحادی کو توڑ نہیں سکی۔ حکومت کی اتحادی جماعتوں کی طرف سے باضابطہ طور پر عدم اعتماد کی تحریک پر

Read more

پیپلز پارٹی کی تیسری اننگز اور ملکی و عالمی سیاسی منظر نامہ

بلاول بھٹو زرداری نے اپنی بہن آصفہ بھٹو زرداری کا ہاتھ پکڑ کر 27 فروری کو مزار قائد سے عوامی مارچ کے ساتھ ہی پیپلز پارٹی کی سیاست میں تیسری اننگز کا آغاز کیا۔ ذوالفقار علی بھٹو نے پیپلز پارٹی کی سیاست کا آغاز تاشقند میں ہندوستان کے ساتھ مذاکرات میں صدر ایوب کے موقف سے اختلاف سے کیا تھا اور بے نظیر بھٹو نے اپنی جلاوطنی ختم کر کے لاہور میں ایک بڑے عوامی استقبال سے دوسری اننگز کا

Read more

جعمرات کی سیاسی سرگرمیاں، فوج کا واضح پیغام، عمران خان کا عدم اعتماد سے قبل ڈی چوک میں بڑے جلسے کا اعلان

پاکستان کی فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار نے راولپنڈی میں جمعرات کو ایک پریس کانفرنس کے دوران کہا ہے کہ ’فوج کا سیاست سے کوئی لینا دینا نہیں، اس سلسلے میں غیرضروری افواہیں نہ پھیلائی جائیں اور نہ ہی غیر ضروری بحث کی جائے۔‘

Read more

کیا پاکستان کو بڑے ڈیموں کی ضرورت ہے؟

پاکستان میں ڈیم بنانا یا ان کی جگہ کا انتخاب ہمیشہ ایک متنازعہ مسئلہ رہا ہے۔ کالا باغ ڈیم کا منصوبہ خاص طور پر سیاسی اور علاقائی وجوہات کی بنا پر کافی متنازع رہا اور اسی وجہ سے مشرف دور میں تھوڑی بہت پیش رفت کے باوجود یہ ڈرائنگ بورڈز اور پلاننگ بورڈز تک ہی محدود رہا۔ حال ہی میں سیاستدانوں کے علاوہ عدلیہ نے بھی ڈیموں کی متنازعہ سیاست میں قدم رکھا۔ سابق چیف جسٹس ثاقب نثار نے، جو

Read more

انصار الاسلام: اسلام آباد پولیس کا پارلیمنٹ لاجز میں جے یو آئی ف کی ذیلی تنظیم کے خلاف آپریشن، صلاح الدین ایوبی سمیت 18 گرفتار

پاکستان کے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی پولیس نے جمعرات کو حزبِ اختلاف کی جماعت جمعیت علمائے اسلام (ف) کی ذیلی تنظیم انصار الاسلام کے کارکنان کے خلاف پارلیمنٹ لاجز میں کارروائی کی ہے۔

Read more

مذہب کے نام پر پشاور میں کشت و خون

جس جگہ پر یہ سانحہ پیش آیا یہ ایک قدیم تاریخی اور مشہور بازار ہے اس کا مختصراً تعارف قارئین کے لئے یہ کہ  قدیم لوگوں’ ان کی بودوباش، علاقے کی اہمیت اور دنیا میں بالخصوص برصغیر ہند و پاک اور ایشیائی ممالک میں اس کی وجہ شہرت کیا ہے۔ یہ سانحہ قصہ خوانی بازار میں پیش آیا جو پشاور کا بارونق مشہور علاقہ ہے۔ یہاں برصغیر کی اہم شخصیات پیدا ہوئیں اور یہ تاریخی اعتبار سے عالمی شہرت کا

Read more

تحریک عدم : کیا تاریخ رقم ہو پائے گی

تاریخ پہ تاریخ ، تاریخ پہ تاریخ اور بالآخر آج 8 مارچ بروز منگل تحریک عدم اعتماد باقاعدہ طور پر اسمبلی میں جمع کرا دی گئی اور پیپلز پارٹی کا لانگ مارچ بھی بالآخر بلاول بھٹو زرداری کی قیادت میں اسلام آباد پہنچ ہی گیا یا یوں کہہ لیں کہ اپوزیشن نے کفر توڑا خدا خدا کر کے، یہ کفر تو ٹوٹا لیکن کس کے لیے عوام کے لیے یا اپنا سیاسی مستقبل سنوارنے کے لیے۔ کیونکہ پچھلے ایک ڈیڑھ

Read more

عمران خان کے بعد

خرید و فروخت کا بازار گرم ہے۔ وفاداریاں مال تجارت کی طرح بک رہی ہیں، لوگ قول و قرار سے ایسے پھر رہے ہیں جیسے زبانیں ان کی اپنی نہ ہوں بلکہ کسی نے زبردستی منہ میں ٹھونس دی ہوں۔ وہ حادثہ جو گزشتہ ساڑھے تین برس سے چپکے چپکے پرورش پا رہا تھا اب گبھرو جوان ہو کر دارالخلافہ کے آنگن میں آن کھڑا ہوا ہے۔ دور تک ساتھ چلنے کا وعدہ کرنے والے ہواؤں کے رخ کے ساتھ

Read more

شوکت عزیز کے خلاف تحریک عدم اعتماد (2006) پر عمران خان کی تقریر

آخر وزیر اعظم عمران خان صاحب کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش ہو گئی۔ ایک عرصہ سے سن رہے تھے کہ نمبر پورے ہیں۔ تحریک عدم اعتماد بس آیا چاہتی ہے۔ آج آئی یا کل آئی۔ بہر حال یہ مرحلہ آ گیا اور اپوزیشن نے اس تحریک کے ساتھ اپنے پتے میز پر رکھ دیے۔ یہ وقت بتائے گا کہ عمران خان صاحب اس کا شکار ہوتے ہیں یا اس تحریک کو ناکام بنا دیتے ہیں۔  اب سے پہلے پاکستان

Read more

جبری پابندی کے نو ماہ کی کہانی

تاریخ اپنے آپ کو بار بار دہراتی ہے۔ جو تاریخ سے سبق نہیں سیکھتے ان کا جغرافیہ بدل جاتا ہے۔ آٹھ مارچ کو اسلام آباد میں کچھ ایسے واقعات پیش آئے، جن میں مجھ ناچیز کو ماضی کی جھلکیاں نظر آرہی تھیں۔ میں ان واقعات کے تناظر میں مستقبل کی ایک تصویر کا خاکہ بھی دیکھ رہا تھا۔ یہ مارچ 2008ء تھا۔ مجھ پر پابندی کو چار ماہ گزر چکے تھے۔ نومبر 2007ء میں جنرل پرویز مشرف کی حکومت نے

Read more

عالمی امن کے قیام میں رکاوٹ: ویٹو پاور

انسانی تہذیب کی ابتداء سے لے کر آج کے دن تک جنگ و جدل ہر معاشرے کا حصہ رہا ہے۔ معلوم تاریخ میں شاید کوئی ایسی قوم ہو جس کی تاریخ جنگ اور قتل و غارت گری سے مبرا یا خالی ہے، ایسا ممکن ہی نہیں۔ مایہ ناز ماہر سماجیات و معاشرت دان علامہ عبد الرحمان ابن خلدون، جو کہ عمرانی علوم اور تاریخی علوم میں مہارت تامہ رکھتے تھے انہوں نے بھی اپنی کتاب المقدمہ لابن خلدون میں اس

Read more

ایم کیو ایم کے سیاسی اتحادوں کی تاریخ: ’حکومت میں جانے نہ جانے کے فیصلے اُوپر سے ہوتے‘

وزیر اعظم عمران خان کو تحریک عدم اعتماد کا سامنا ہے اور حکومت بچانے کے لیے اتحادیوں کی اہمیت کئی گنا بڑھ گئی ہے۔ ماضی میں تحریک عدم اعتماد، حکومت سازی یا سیاسی اتحاد کی حکومتوں میں ایم کیو ایم کے ‘آنے جانے’ کی وجہ سے اس جماعت اور اتحادیوں کی سیاست کیا رخ اختیار کرتی رہی۔

Read more

تحریک عدم اعتماد آ گئی، اب اسمبلی میں کیا ہو گا؟

پاکستان میں حزب اختلاف کی سیاسی جماعتوں نے گزشتہ روز وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد قومی اسمبلی کے سیکرٹریٹ میں جمع کروا دی ہے۔ حزب اختلاف نے تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کے لئے سپیکر قومی اسمبلی کو اجلاس طلب کرنے کی ریکوزیشن ( درخواست ) بھی جمع کروائی ہے۔ پارلیمانی قواعد کے مطابق سپیکر 14 روز کے اندر قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کے پابند ہیں۔ اس لحاظ سے اسپیکر اسد قیصر 22 مارچ سے قبل

Read more

وزیر اعظم کے خلاف عدم اعتماد: فریقین بردباری اور تحمل کا مظاہرہ کریں

متحدہ اپوزیشن نے وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں جمع کروا دی ہے۔ اس کے بعد اسپیکر مقررہ آئینی مدت کے تحت قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے اور عدم اعتماد کی قرار داد پر رائے دہی کروانے کے پابند ہیں۔ خیال ہے کہ یہ آئینی عمل مارچ کے آخر تک پورا ہو سکے گا۔ گو کہ کسی وزیر اعظم کے خلاف عدم اعتماد پیش کرنا اپوزیشن کا آئینی استحقاق ہے جس کے تحت

Read more

جنوبی کوریا کے صدارتی انتخابات کا طریقہ کار، مسائل اور عوامی امنگیں

جنوبی کوریا کے 20 ویں صدارتی انتخابات رواں ہفتے 9 مارچ کو بدھ کے روز ہونے جا رہے ہیں۔ ملکی آئین کے مطابق ایک امیدوار صرف ایک بار ہی پانچ سال کی مدت کے لیے صدر بن سکتا ہے اور یہ صدارتی امیدوار ایک ہی بار کثرت رائے سے منتخب ہوتا ہے دوسری بار الیکشن نہیں لڑ سکتا۔ جنوبی کوریا میں تاریخی طور پر دیکھا جائے تو 2000 کی دہائی تک ٹرن آؤٹ 80 فیصد سے زیادہ تھا۔ 2007 کے

Read more

بھارت میں قید پاکستانی سمیرا کا معاملہ۔ اسے ٹیسٹ کیس بنائیں!

تقریباً پانچ سال سے بھارتی قید میں پڑی پاکستانی خاتون سمیرا رحمان کے بارے میں جوں جوں تفصیلات سامنے آ رہی ہیں، توں توں یہ احساس بڑھتا جا رہا ہے کہ ہم شاید کسی غیر مہذب ملک کے باشندے ہیں۔ ایسا ملک جہاں کے بسنے والے انسانوں کی بھیڑ بکری جتنی اہمیت بھی نہیں۔ میں سیاست کی بات نہیں کر رہی، نہ ہی میں اس طرح کے معاملات کو سیاست کی عینک سے دیکھتی ہوں۔ اس رویے کا تعلق کسی

Read more

تحریک عدم اعتماد پر 86 دستخط، سیاسی پینترے اور فضل الرحمنٰ کی دھمکی

وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کامیاب ہو یا ناکام ان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کا آنا ان کا مقدر بن چکا تھا۔ سو اپوزیشن کے 86 ارکان کے دستخطوں سے سابق سپیکر ایاز صادق، رانا ثنا اللہ، خواجہ سعد رفیق، پیپلز پارٹی کے رہنما شازیہ مری، سید خورشید شاہ اور نوید قمر نے وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد اور قومی اسمبلی کا اجلاس طلب کرنے کے لئے اپنی ریکوزیشن سپیکر چیمبر میں جمع کرا

Read more

عمران خان: اپوزیشن نے وزیر اعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کروا دی

حزب اختلاف کی سیاسی جماعتوں کے اتحاد نے وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد قومی اسمبلی سیکریٹریٹ میں جمع کروا دی ہے۔ پاکستان پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ اب وقت آ گیا ہے کہ وزیر اعظم کو نکال کر کسی شریف انسان کو اس منصب پر بٹھایا جائے۔

Read more

اکھنڈ بھارت اور اکھنڈ روس

روس اور اس کے صدر پوٹن کو امریکہ اور مغرب کی نفرت میں ہمارے محبان وطن جس والہانہ انداز میں ان دنوں سراہ رہے ہیں ان کا مشاہدہ کرتے ہوئے مجھے 1980 ء کی دہائی مسلسل یاد آ رہی ہے۔ اس دہائی میں خارجہ امور کا بے چین رپورٹر ہوتے ہوئے میں ”افغان جہاد“ کی بابت بہت پریشان رہتا تھا۔ ہمارے ہاں اس دور میں تمام سیاسی جماعتیں ”کالعدم“ ٹھہرادی گئی تھیں۔ اسلام آباد آئے کسی بھی سیاست دان کو

Read more

عورتوں نے ووٹ کا حق کیسے حاصل کیا؟

اقتصادی نظام بدلتے رہے ہیں اور ان کے ساتھ انسانی سوچ، اقدار اور سیاسی و سماجی بندوبست بھی ارتقاء سے گزرتے آئے ہیں۔ سولہویں اور سترہویں صدی میں یورپی اقوام میں سرمایہ داری نظام کا آغاز ہوا اگلے ڈیڑھ سو سال میں انگلستان اور پھر فرانس اور جرمنی میں آگے پیچھے صنعتی انقلاب برپا ہو گئے۔ صنعتی ترقی نے کروڑوں انسانوں کو ان کی مرضی کے خلاف گاؤں دیہات سے نکال کر شہروں میں پہنچا دیا۔ نئے مسائل ابھرے ان

Read more

اجلاس، ملاقاتیں، اور دعوے: اسلام آباد اور لاہور میں آخر ہو کیا رہا ہے؟

بعض حلقے یہ بھی کہہ رہے ہیں کہ اپوزیشن اتحاد میں یہ بحث بھی جاری ہے کہ پہلے تحریک عدم اعتماد وزیراعظم کے خلاف لانی ہے یا سپیکر قومی اسمبلی کے خلاف۔

Read more

محمد رفیق تارڑ بھی رخصت ہو گئے

محمد رفیق تارڑ بھی رخصت ہو گئے۔ انا اللہ و انا الیہ راجعون۔ کیا بھر پور شخصیت تھی۔ اپنے انداز میں یکتا، اپنے ڈھب میں منفرد، اپنے اسلوب میں بے مثل، اپنے اطوار میں بے لچک، اپنے اصولوں میں پختہ کار۔ ان کے بارے میں نہ جانے کیسی کیسی کہانیاں گھڑی گئیں۔ ان کے دامن پر کیسے کیسے داغ تھوپے گئے۔ کبھی کبھی سوچتا ہوں کہ رفیق تارڑ ان میں سے تھے جن کو پوری طرح سمجھا ہی نہیں گیا۔

Read more

عدالت ہے یا عداوت؟

عدالت میں بے انصافی اب سے نہیں یہ اس وقت سے شروع ہوا جب ایک منتخب وزیراعظم اور پاکستان کو ایٹمی طاقت بنانے والے کے ساتھ 1977 میں جو ظلم ہوا وہ کسی سے ڈھکی چھپی نہیں ہے۔ ایک ایسے وزیر اعظم جس کی وجہ سے پاکستان دنیا میں ایک ملک کے نام سے پہچانا جاتا ہے۔ 73 کے آئین پاکستان کو ایک زبردست تحفہ دیا بھٹو کی قربانیاں پاکستان کے لیے کسی سے پوشیدہ نہیں۔ 10 اور 11 نومبر

Read more

کیا کپتان گھبرا رہا ہے؟

6 مارچ کو دن کے پہلے حصے میں تو ندیم افضل چن کی واپسی کی خبریں میڈٰیا پر چھائی رہیں۔ صبح کے بھولے چن صاحب نے بالآخر چن چڑھا ہی دیا اور پہنچی وہیں پہ خاک جہاں کا خمیر تھا۔ صرف ایک بات کی کہ تحریک انصاف اپنے وعدے پورے نہیں کر سکی اس لیے پارٹٰی کو چھوڑ دیا۔ پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو نے کھلے دل سے ندیم افضل چن کو خوش آمدید کہتے ہوئے ان تمام سیاسی

Read more

’مانچسٹر آف دی ایسٹ‘: اقتصادی ترقی کا گڑھ سمجھا جانے والا انڈین شہر کانپور بدحالی کا شکار کیسے ہوا؟

یہ شہر کبھی ملوں کے سائرن، مشینوں کی گھن گرج اور اپنی اپنی ملوں کے لیے سڑک پر دوڑتے مزدوروں کی سائیکل کی گھنٹیوں سے گونجتا تھا لیکن اب سب تھم گیا ہے۔

Read more