’مذہب ترپ کا پتہ‘: کیا سیاسی مقابلہ اب اس بنیاد پر ہوگا کون زیادہ سے زیادہ مذہب کا استعمال کرسکتا ہے؟

’پاکستان کی سیاست کی یہ فطرت ہے کیونکہ اس کے علاوہ تو عوام کو اور کچھ تو پیشکش نہیں کرسکتے سوائے مذہب کے جہاں پاکستان کا گیم کھیلا جاتا ہے۔ وہاں مسلم لیگ نون بھی جے یو آئی اور تحریک انصاف پاکستان بھی مذہب کا استعمال کرتی ہے۔‘

Read more

قصہ ایک پراسرار خط کا

وزیراعظم نے اسلام آباد جلسے میں اپنے طویل خطاب میں حسب توقع نہ تو کوئی سرپرائز دیا اور نہ ہی ترپ کا کوئی پتہ دکھایا۔ مگر کاغذ کا ایک ٹکڑا واسکٹ کی جیب سے نکال کر ہوا میں لہرا دیا اور کہا۔ انہیں ایک دھمکی آمیز خط موصول ہوا ہے۔ جس میں یہ پیغام درج ہے۔ کہ اگر تحریک عدم اعتماد ناکام ہوئی۔ تو عمران خان کو سنگین نتائج بھگتنا ہوں گے۔ اس پراسرار خط کو مراسلہ کہیں یا دھمکی

Read more

ناظم جوکھیو قتل کیس میں ان کی بیوہ شیریں جوکھیو نے ملزمان کو معاف کر دیا

پاکستان کے صوبہ سندھ کے علاقے ملیر میمن گوٹھ میں مبینہ طور پر اراکین اسمبلی کے ہاتھوں تشدد کی وجہ سے ہلاک ہونے والے ناظم جوکھیو کی بیوہ نے ملزمان کو معاف کر دیا ہے۔

Read more

سول حکومت سے شراکت اقتدار یا انتقال اقتدار

10 اپریل 1988 پاکستان کی تاریخ میں ایک اہم اور انتہائی دلخراش دن کے طور پر ہمیشہ یاد رکھا جائے گا۔ اس روز راولپنڈی اور اسلام آباد پر سیکڑوں میزائل اور راکٹ ہر سواڑتے اور شہری علاقوں پر گرتے نظر آئے جس کا مرکز اوجڑی کیمپ راولپنڈی تھا جہاں افغان جہاد میں استعمال ہونے والے اسلحہ کا ایک بڑا ڈیپو تھا۔ اس حادثے میں جڑواں شہروں میں شدید جانی اور مالی نقصان ہوا۔ ہلاک شدگان میں سب سے اہم شخصیت

Read more

اشتہار کو صحافت کشی کا ہتھیار نہ بنائیں!

نیو ٹیلی ویژن اور روزنامہ نئی بات کے سرکاری اشتہارات کی بندش کو آج پورے 23 دن ہو گئے ہیں۔ اس بندش کے خلاف ملک کی صحافی تنظیمیں سراپا احتجاج ہیں۔ سیاسی جماعتوں، انسانی حقوق کی تنظیموں اور مختلف مکاتب فکر سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے نیو اور نئی بات کے اشتہارات کی بندش کی مذمت کی ہے۔ احتجاج اور مذمت کے باوجود فی الحال ارباب اختیار کے کانوں پر جوں تک نہیں رینگی۔ نیو میڈیا گروپ کا جرم

Read more

حکومتی اتحادیوں کا اپوزیشن کی جانب جھکاؤ، کیا حکومت کا جانا ٹھہر گیا؟

پاکستان میں وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد آنے کے بعد سے ملک میں نئی سیاسی صف بندیاں ہو رہی ہیں۔ حکومتی اتحاد میں شامل جماعتیں ایک ایک کر کے اپوزیشن کے ساتھ مل رہی ہیں۔ اتحادیوں کا اس طرح دور ہونا مبصرین کی نظر میں بظاہر پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کے خاتمے کی جانب اشارہ ہے لیکن حکومت پرعزم ہے کہ یہ بازی وزیرِ اعظم عمران خان ہی جیتیں گے۔ حکومتی اتحاد میں شامل جمہوری وطن

Read more

آرٹیکل 63 اے سے متعلق سماعت: سسٹم کمزور ہو تو آئین بچانے کے لیے سپریم کورٹ کو آنا پڑتا ہے

سپریم کورٹ آف پاکستان میں آرٹیکل 63 اے کی تشریح سے متعلق حکومتی ریفرنس کی سماعت کے دوران جسٹس جمال خان مندوخیل نے ریمارکس دیے کہ منحرف رُکن کو شفاف ٹرائل اور الزامات کی تصدیق کے بغیر تاحیات نااہل کیسے قرار دیں۔ بدھ کو سپریم کورٹ آف پاکستان میں ریفرنس کی سماعت کے دوران پاکستان مسلم لیگ (ن) کے وکیل مخدوم علی خان نے دلائل دیے کہ حکومت چاہتی ہے کہ سپریم کورٹ ریفرنس کی بنیاد پر آئین کو دوبارہ

Read more

پاکستان کا اصل مسئلہ اور برادر مسلم ممالک کا بدلتا رویہ

پاکستان کا اصل مسئلہ یہ ہے کہ یہاں پر اپنے مقصد کے حصول کی غرض سے آئین، قانون کو ناصرف کے توڑا جاتا ہے بلکہ اس کا فخر یہ اعلان بھی کیا جاتا ہے۔ مذہبی معاملات کو اپنے مقاصد کے لئے استعمال کرنا بھی ایک بہت بڑا المیہ ہے۔ نواز شریف کے خلاف سازش عروج پر تھی تو اس وقت موجودہ وزیر داخلہ پورے ملک کو آگ لگانے کی تقریر کر رہے تھے اور ان کا مطمح نظر ہر قیمت

Read more

اپوزیشن کی امیدوں پر پانی پھیرتے چودھری پرویز الٰہی

اپنے لکھے کالموں کا حوالہ دینا مجھے برا لگتا ہے۔ عقل کل ہونے کے دعوے دار ہی اس علت میں مبتلا ہوتے ہیں اور مجھے اپنی محدودات کا بخوبی علم ہے۔ اس کے باوجود یاد دلانے کو مجبور محسوس کر رہا ہوں کہ چند ہفتے قبل جب شہباز شریف صاحب چودھری برادران کے لاہور والے گھر حاضری دینے پہنچے تو میں نے اسے کارزیاں پکارا۔ یہ اضافہ کرنے سے بھی باز نہ رہا کہ مذکورہ حاضری انہیں کوئی سیاسی فائدہ

Read more

سیاست کی جھوٹی گواہی میں عدلیہ کو ملوث کرنے کی مذموم کوشش

وفاقی وزیر منصوبہ بندی نے پیش کش کی ہے کہ وزیر اعظم اپنی حکومت کے خلاف عالمی سازش کے ثبوت پر مبنی خط سپریم کورٹ کے چیف جسٹس عمر عطا بندیال کے سامنے پیش کر سکتے ہیں۔ تاہم اس کے ساتھ ہی انہوں نے یہ بھی واضح کیا ہے کہ چیف جسٹس کو یہ خط ان کی ذاتی حیثیت میں دکھایا جاسکتا ہے کیوں کہ وہ ملک کے ایک اعلیٰ عہدے پر فائز ہیں البتہ اس عمل کی کوئی قانونی

Read more

ایک تیر سے تین شکار

پچھلے کچھ دنوں سے حکومت ہو یا چاہے اپوزیشن کی سیاسی جماعتیں غیر جمہوری فیصلے کر رہی ہیں۔ سیاسی صورتحال ہر گزرتے دن کے ساتھ ڈرامائی طور پر تبدیل ہو رہی ہے۔ جس تیزی سے سیاسی صورتحال تبدیل ہو رہی ہے اس سے بھی زیادہ تیزی سے سیاستدان اپنے فیصلے تبدیل کر رہے ہیں۔ جس کی وجہ سے سیاسی جماعتیں اور سیاستدان چاہے اپوزیشن سے ہو یا حکومت سے پر عوام کا اعتماد متزلزل ہو رہا ہے۔ اس وقت ان

Read more

اجمل پہاڑی اور ان جیسے ملزمان کی رہائی اور پولیس کی بے بسی کی کہانیاں

اگر قانون نافذ کرنے والے ایک نہیں بلکہ سات مخلتف اداروں کے اعلیٰ تفتیش کارروں کے سامنے قتل و غارت کی سینکڑوں وارداتوں کے یہ ہولناک اعترافات سچے تھے تو پھر ایسے ملزمان کو ضمانت یا رہائی کیسے مل جاتی ہے؟

Read more

الٹی ہو گئیں سب تدبیریں۔۔۔ خدا حافظ

 27 مارچ کو ساری دنیا عمران خان کی تقریر کا انتظار کر رہی تھی۔ خان صاحب نے کسی بڑے سرپرائز کا وعدہ کر رکھا تھا۔ اسلام آباد کے پریڈ گراؤنڈ میں دس لاکھ افراد کو اکٹھا کرنے کا دعویٰ کیا گیا تھا۔ امر بالمعروف کے نام پر منعقد کیے گئے اس جلسے میں مغرب کی نماز کا وقت ہوا تو سٹیج سے فجر کی اذان نشر کر دی گئی۔ بظاہر یہ ایک چھوٹی سی انسانی خطا تھی لیکن اس خطا

Read more

غلطیوں کے ازالے کی راہ

اب جو بھی ارادے اور مقاصد ہوں، ”سلیکٹڈ“ وزیر اعظم اپنی حکومت بچانے کی لڑائی لڑتے لڑتے بے دم ہوچکے ۔ کہہ سکتے ہیں کہ وہ اس وقت وینٹی لیٹر پر ہیں۔ پارلیمنٹ کے ارکان کی اکثریت کا اعتماد کھو چکے ہیں۔ ان کی جماعت، تحریک انصاف کے ایک درجن سے زائد اراکین قومی اسمبلی نے کھلے عام بغاوت کر دی ہے (کچھ مزید کے بارے میں بھی کہا جاتا ہے کہ وہ مناسب وقت کا انتظار کررہے ہیں)۔ انھوں

Read more

عثمان بزدار، عمران خان پر بازی لے گئے

پاکستان میں سیاسی حالات تیزی سے تبدیل ہورہے ہیں لیکن یہ طے ہونا باقی ہے کہ شدید انتشار و بحران کے موجودہ دور کے بعد حالات کا اونٹ کس کروٹ بیٹھے گا۔ پنجاب کے وزیر اعلیٰ عثمان بزدار نے اپنے عہدے سے استعفیٰ دے دیا ہے۔ انہوں نے استعفیٰ کا اعلان اپنے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش ہونے اور یہ اطلاعات سامنے آنے کے بعد کیا کہ عمران خان قومی اسمبلی میں مسلم لیگ (ق) کی حمایت حاصل کرنے کے

Read more

‏ترقی پسند تحریکیں اور بلوچ طلبا کی سیاست

جب پاکستان معرض وجود میں آیا تو ملک بغیر آئین کے نو سال تک چلتا رہا۔ پہلا آئین 1956 میں بنا۔ ان 9 سالوں میں بظاہر آئین ساز اسمبلی موجود تھی لیکن وہ حقیقی معنوں میں عوامی ادارہ نہ تھی جہاں عوام کی آواز کو بلند کیا جا سکے۔ سیاسی جماعتوں کے علی الرغم طلبا سیاست ہی ایک موثر کارگر ذریعہ بنا رہا۔ حکمرانوں کی سب سے زیادہ توانائیاں اس پر لگی رہیں کہ کس طرح عوامی آوازوں کو خاموش

Read more

1993 ءتحریک عدم اعتماد: جب سیکرٹری پنجاب اسمبلی حبیب گورائیہ کا اغواء آئی جی پنجاب کو بھی لے ڈوبا

آج سے کم و بیش 29 سال پہلے 1993 ء کا سال پاکستان میں اہم سیاسی واقعات اور تبدیلیوں کا سال تھا۔ آج کل کے موجودہ حالات کی طرح ان دنوں بھی عدم اعتماد کا کھیل کھیلا جا رہا تھا۔ خصوصاً صوبہ پنجاب میں غلام حیدر وائیں کی حکومت اس وقت کے سپیکر پنجاب اسمبلی میاں منظور احمد وٹو کے ہاتھوں گرائے جانے کے بعد سے کچھ زیادہ ہی تیزی آ گئی تھی۔ 18 اپریل 1993 ء کو صدر غلام

Read more

سپریم کورٹ: ‘حکومت گرانے کے لیے وفاداریاں تبدیل کرنا مذاق ہے’

سپریم کورٹ آف پاکستان میں آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے لیے دائر صدارتی ریفرنس پر سماعت کے دوران سپریم کورٹ کے ججز نے وزیرِ اعظم عمران خان کے عدلیہ سے متعلق ریمارکس پر ناپسندیدگی کا اظہار کیا ہے۔ سپریم کورٹ کے جج جسٹس اعجاز الاحسن نے پیر کو ریفرنس کی سماعت کے دوران استفسار کیا کہ کیا وزیرِ اعظم کو عدلیہ پر اعتماد نہیں اور کیا انہیں غیر ذمہ دارانہ بیانات سے نہیں روکا جاسکتا؟ جسٹس اعجاز الاحسن نے

Read more

سفید ہاتھی: بھٹو سے عمران خان تک

وزیر اعظم عمران خان نے جس سرپرائز کا پوری قوم کو انتظار کروایا تھا شاید وہ اسی خط کے حوالے سے قوم کو آگاہ کرنا چاہ رہے تھے۔ وزیراعظم نے صاف الفاظ میں کہا ہے کہ ”بیرونی فنڈنگ سے حکومت تبدیل کرنے کی کوشش ہو رہی ہے، ہمیں پتہ ہے کہ کن کن جگہوں سے باہر سے ہم پر دباؤ ڈالنے کی کوشش کی جا رہی ہے، پاکستان کی خارجہ پالیسی کو باہر سے متاثر کرنے کی کوششیں کی جا

Read more

قومی اسمبلی: وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کر دی گئی، اجلاس ملتوی

قومی اسمبلی کے اجلاس میں اپوزیشن کی جانب سے وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کردی گئی۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق قومی اسمبلی کا اجلاس ڈپٹی اسپیکر قاسم سوری کی زیر صدارت ایک گھنٹہ تاخیر سے شروع ہوا جس میں ڈپٹی اسپیکر نے وقفہ سوالات کو معطل کر دیا۔ اپوزیشن کی جانب سے قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے وزیراعظم عمران خان کو ان کے عہدے سے ہٹانے کے لیے تحریک عدم اعتماد پیش کی جس پر

Read more

سیاسی گہما گہمی صحافتی حلقوں کے لئے باعث تقویت

ملک میں بڑھتی ہوئی سیاسی گہما گہمی کے دوران  صحافتی حلقوں کو ماضی کے متقابل  بانگ بلند تبصرے کرتے ہوۓ دیکھا جا رہا ہے. ان میں اتالیق اور مقلدین دونوں کو متواتر اور یکساں مواقع فراہم کئے جا رہے ہیں. بلا شبہ انہیں عوام میں سیاسی شعور بیدار کرنے کے پیش نظر ، ابلاغ عامہ کے ذرائع کے آزادانہ استعمال کی سہولت اس ذمہ داری کو بنیاد بناتے ہوۓدی جا رہی ہے کےایک جامع رائے درست اور صحیح سمت میں

Read more

ایک طویل عشق کا المناک انجام

ہمارے عشق کا دورانیہ کم و بیش پینتیس سال ہے اس لیے اس کی حکایت بھی کچھ طویل ہو گی۔ ہمیں بچپن ہی سے کرکٹ کا جنون تھا۔ چھٹی کا سارا دن کرکٹ کھیلتے گزرتا۔ بچپن میں کہیں سے سن لیا کہ قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان کا تعلق ہمارے ضلع میانوالی سے ہے۔ ایک طرف کھیل سے محبت تو دوسری طرف کپتان سے عشق ہمارا اوڑھنا بچھونا بن گیا۔ ہم پاکستان کے دورہ آسٹریلیا انیس سو چھیاسی ستاسی کے

Read more

سیاسی ہُلڑ بازی اور دائرے کے سفر سے واپسی

فضل الہی چوہدری مغربی پاکستان کے اسپیکر اور پھر پاکستان کے صدر رہے۔ تقسیمِ ہند کے بعد جب بے یقینی کی صورتِ حال تھی تو دلی میں مولانا آزاد سے ان کی ملاقات ہوئی۔ وہ بتاتے ہیں کہ پاکستان کا ذکر آنے پر مولانا نے کہا، ”پاکستان کو سمجھائیے کہ عصرِ حاضر میں سرکاری اہلکاروں کا حکومتی منصب پر فائز ہونے کو مناسب نہیں سمجھا جاتا۔ زور دے کر کہا، پاکستان کو جمہوریت کے سوا کوئی چیز نہیں بچا سکتی۔

Read more

کھوسہ برادران اور عطیۂ فیض

کمپیوٹر کے جدید دور میں جب خطاطی معدوم ہو چکی، ناصر محمود کھوسہ نے مقدس آیات اور صوفیانہ کلام پر مشتمل 393 صفحات کی کتاب ”عطیۂ فیض“ اپنے ہاتھ سے لکھ کر والدین کو منفرد انداز میں خراج عقیدت پیش کیا ہے۔ ان کے والد فیض محمد کھوسہ اور والدہ عطیہ فیض نے گورنمنٹ کالج اور کنیئرڈ کالج لاہور سے تعلیم حاصل کی۔ والد نے قانون کی ڈگری کے بعد ڈیرہ غازی خان سے وکالت کا آغاز کیا۔ آخری عمر

Read more

تاریخ کے چیمبر میں پھنسی گولی

پاکستان میں تاریخ ان دنوں سبک قدم ہو رہی ہے۔ حزب اختلاف نے وزیراعظم کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کر رکھی ہے ۔ پارلیمانی طرز حکومت میں تحریک عدم اعتماد دستوری معمول کا حصہ ہے۔ ارکان پارلیمنٹ کا اعتماد کھو دینے والا وزیراعظم اپنے ساتھیوں سمیت سپیکر کے بائیں ہاتھ والی نشستوں پر آ بیٹھتا ہے۔ ہمسایہ ملک بھارت میں 1951ءسے دستوری حکومت شروع ہونے کے بعد سے 27 مرتبہ مختلف وزرائے اعظم کو تحریک عدم اعتماد کا سامنا

Read more

جبری تبدیلی مذہب: جرم کا مذہب کی خدمت سے کوئی تعلق نہیں

”پوجا کماری میری چچا زاد بہن تھی، اور اس کی عمر پندرہ سے سولہ برس کے درمیان تھی۔ وہ چھ بہنوں میں سب سے بڑی تھی اور ہم سب کی چہیتی تھی۔ اب وہ اس دنیا میں نہیں ہے اسے قتل کیا گیا ہے اور پولیس کہتی ہے کہ شاید اس کا کریکٹر صحیح نہیں تھا اور قاتل کے ساتھ اس کے تعلقات تھے اور پوجا اتفاقیہ چلائی گئی گولی کی وجہ سے مری ہے اس میں جبری تبدیلی مذہب

Read more

تحریک عدم اعتماد۔ عمران خان کا سرپرائز؟

وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد اپنے منطقی انجام کو پہنچنے والی ہے۔ سپیکر نے تحریک عدم اعتماد کو نمٹانے کے لئے قومی اسمبلی کا غیر معمولی اجلاس بلا تو لیا لیکن پارلیمانی تاریخ میں سپیکر نے پہلی بار ریکوزیشن پر طلب کردہ قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے میں او آئی سی وزرائے خارجہ کانفرنس کی آڑ لے کر مقررہ ایام میں نہ بلا کر دانستہ تاخیر کی جس پر اپوزیشن نے ان کے خلاف آئین شکنی

Read more

بھٹو اور کیسنجر: عمران خان نے ذوالفقار بھٹو کے خلاف کس بیرونی سازش کا حوالہ دیا؟

عمران خان نے 27 مارچ کو اپنی تقریر میں سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کا حوالہ دیا جنھیں نے 45 برس قبل پاکستانی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں کی جانے والی ایک انتہائی جذباتی تقریر میں الزام لگایا تھا کہ ان کی حکومت کے خلاف اپوزیشن کی تحریک کے پیچھے امریکہ ہے جو انھیں اقتدار سے نکالنا چاہتا ہے۔

Read more

جديد سياسی حروف تہجی اور نئی سياسی لغت

  ملک کی موجودہ سیاسی صورتحال میں حکومت ہو خواہ اپوزیشن، دونوں کی بے یقینی سے بھرپور صورتحال دیدنی ہے، جس کو دیکھ کر ان کی پریشانی کے عالم کا اندازہ کیا جا سکتا ہے۔ رہی بات عوام کی، تو ان کا ’خواص‘ نے، بالخصوص صاحبان اقتدار نے ہمیشہ ہی سے خون چوسا ہے۔ چاہے وہ ’پرانا پاکستان‘ ہو یا پھر ’نیا پاکستان‘ ! تو یہ تو ان کو بھی یقین ہے کہ ان کے حالات بدلنے والے نہیں ہیں۔

Read more

عدم اعتماد پر عدم اعتماد

متحدہ اپوزیشن دس مارچ کو قومی اسمبلی سیکرٹریٹ میں تحریک عدم اعتماد جمع کرائی تھی جس آئین کے تحت لازم طور پر 21 مارچ شب بارہ بجے تک اجلاس میں زیر بحث لایا جانا چاہیے مگر ایسا نہیں ہوا جس کے لیے مختلف عذر نما بہانے تراشے گئے حالانکہ اسلام آباد کنونشن سنٹر میں 600 افراد کے بیٹھے کی گنجائش ہے کہا گیا کہ اسلام آباد میں کوئی مناسب جگہ دستیاب نہیں تھی اور قومی اسمبلی ہال او آئی سی

Read more

ہیڈیلین ڈیاز: ’ریاست دشمن‘ خاتون جو ملک کے لیے اولمپک کا پہلا گولڈ میڈل جیت لائیں

ایک وقت تھا جب ہیڈیلین ڈیاز کو اپنے ہی ملک میں ملک دشمنی کے الزامات کا سامنا کرنا پڑا مگر پھر بھی اُنھوں نے ہمت نہیں ہاری۔

Read more

سنہ 1971 میں مشرقی پاکستان کے اہم واقعات مغربی پاکستان میں کیسے رپورٹ ہوئے؟

سنہ 1971 میں مشرقی پاکستان میں جو کچھ ہوا پاکستان میں اسے ’خانہ جنگی یا علیحدگی کی تحریک‘ قرار دیا جاتا ہے جبکہ بنگلہ دیش کے لیے یہ ’جنگِ آزادی‘ تھی۔ اس وقت کے مغربی پاکستان کے اخبارات اس صورتِ حال کی عکاسی کس طرح کر رہے تھے؟

Read more

سوشلسٹوں کی کانگریس اور نئی صف بندی

قیام پاکستان کو 74 برس گزر جانے کے باوجود بھی ہمارا ملک شدید معاشی، سماجی اور نظریاتی تضادات کا شکار ہے۔ برصغیر سے برطانوی سامراج کے جانے کے بعد نمودار ہونے والی اس ریاست نے اپنے عوام کو عالمی سامراجی یلغار اور نوآبادیاتی ریاستی ڈھانچے کے شکنجے میں جکڑے رکھا ہے۔ گو کہ عوام کی غلامی شروع دن سے جاری ہے، تاہم سرد جنگ کے خاتمہ کے بعد سامراجی صف بندیوں اور سرمایہ دارانہ معیشت میں تبدیلیوں کے باعث پاکستان

Read more

سیاستدان اور عدم تشدد کی سیاست

جمہوریت مکالمے، عدم تشدد اور برداشت کا نام ہے۔ یہ ڈنڈا برداری، گالم گلوچ اور ہا تھا پائی اور اکھاڑے میں اترنے کا نام نہیں ہے۔ جمہوریت صدیوں تک نہ صرف اپنے فیوض و برکات اور نشانات چھوڑ دیتی ہے بلکہ یہ انسانوں کی ذہنی نشوونما اور ارتقاء کا دوسرا نام ہے۔ یہ انسانیت کے لئے فلاحی ریاستوں کا قیام اور شہریوں کو یکساں جینے اور بڑھنے کے مواقع فراہم کرنے کا نام ہے لیکن بدقسمتی سے ہمارے ملک میں

Read more

یوم پاکستان کا کوئی تعلق قراردادِ پاکستان سے نہیں ہے

آج سے پانچ سال قبل سوچا تھا کہ پوری ایک کتاب لکھوں گا جس میں ان غلطیوں یا غلط فہمیوں کی نشاندہی کروں گا جنہوں نے ہماری تاریخ کو بدل کر رکھ دیا ہے اور ہماری نوجوان نسل حقیقت سے واقف نہیں بلکہ نوجوان نسل ہی کیا قوم کی اکثریت، اعلیٰ حکومتی عہدیدار تک حقیقت سے واقف نہیں اور ہم یہ تاریخ اپنی آنے والی نسلوں کو اسی انداز سے منتقل کرتے جا رہے ہیں لیکن جو شخص سال بھر

Read more

جاپان اور جوہری ہتھیاروں کا حصول: یوکرین پر حملے کے بعد سے کیا جاپان جوہری ہتھیاروں کے حصول کا سوچ رہا ہے؟

پچھلے چند ہفتوں کے دوران ایک جاپانی سیاست دان نے ملک کی روایتی سوچ کے خلاف مشورہ دینا شروع کر دیا ہے اور وہ اس کے متعلق بات شروع کرنا چاہتے ہیں۔

Read more

ابسولوٹلی ناٹ

قومی اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد کا مقابلہ کرنے کے بجائے کپتان شہر شہر اپوزیشن راہنماؤں کو للکارتے بھی پھر رہے ہیں۔ اور مذہب کارڈ استعمال کر کے اپنے سپورٹرز کو جذباتی طور پر اشتعال بھی دلا رہے ہیں۔ انہوں نے تحریک عدم اعتماد کو نیکی اور بدی کی جنگ قرار دیتے ہوئے قوم سے حمایت مانگ لی ہے۔ عمران خان اپوزیشن کے تین بڑے راہنماؤں کے بارے میں جس قسم کی زبان استعمال کر رہے ہیں۔ وہ ان کے

Read more

موروثی سیاست کا خاتمہ ضروری!

ملک میں سیاسی و آمریتی ادوار کا جائزہ لے لیں سات دہائیوں سے زائد کی مسافت طے کرنے والے پاکستان کے عوام کی حیثیت حکمرانوں کی نظر میں صرف ایک ووٹرز سے زیادہ نہیں رہی اسی لئے عوام ملک میں بننے والی ہر حکومت کے کچھ عرصہ بعد ہی ان کی طرز حکمرانی سے بیزار ہو جاتی ہے۔ یہ بڑی دلدوز حقیقت ہے کہ موروثی و روایتی سیاست نے عوام کو مہلک مسائل کے سپرد کر دیا ہے۔ اعداد و

Read more

تنگ نظر معاشرہ

معاشرے کا ایک ملک کو آگے لے جانے میں بہت اہم کردار ہوتا ہے۔ معاشرے آپس میں مل کر کلچرز بناتے ہیں۔ اور پھر یہ کلچرز ملک کی نمائندگی کرتے ہیں۔ معاشرے اور کلچرز کے اندر لوگوں کے عادات و اطوار آتے ہیں۔ ان عادات و اطوار کا ملک کے لئے یا تو فائدہ ہوتا یا نقصان، پاکستان کی اگر بات کی جائے، ان میں انتہا درجے کی تنگ نظری پائی جاتی ہے۔ تنگ نظری کا مظاہرہ بہت ساری چیزوں

Read more

23 مارچ کا مطلب کیا، شاد رہے پاکستان

ایک کائناتی سچائی ہے کہ آج کے نمایاں ممالک ریاستی کنٹرول میں ہونے والے خون خرابوں کے بعد ہی معرض وجود میں آئے۔ مثلاً امریکہ میں اپریل 1861 ء سے لے کر مئی 1865 ء تک یعنی چار سال تین ہفتے چھ دن سول وار جاری رہی۔ امریکہ کی اس سول وار میں تقریباً دس لاکھ لوگ مرے اور تقریباً پانچ لاکھ لوگ شدید زخمی یا اپاہج ہوئے۔ تب جاکر ابراہم لنکن کی کوششیں رنگ لائیں اور امریکہ کو امن

Read more

الیکٹیبلز کی ہارس ٹریڈنگ پر کاری ضرب کا موقع

مختار رانا حد درجہ تعلیم یافتہ انسان تھے۔ کینٹ یونیورسٹی لندن سے بین الاقوامی امور میں پوسٹ گریجویٹ اور اس سے پہلے گورنمنٹ کالج لاہور سے انگریزی میں ایم اے کیا۔ مزدوروں کے مسائل اور ان کو حل کرنے کا جنون انھیں لائل پور لے آیا۔ بائیں بازو کی سیاست سے گہرا شغف تھا۔ شہر کی ایک متوسط آبادی میں ”پیپلز اکیڈمی“ قائم کی جس کا بنیادی کام تعلیم و تدریس تھا۔ ذوالفقار علی بھٹو، مختار رانا کے خیالات سے

Read more

تحریک عدم اعتماد: پی ٹی آئی حکومت کا مشکل سیاسی حالات میں جنوبی پنجاب صوبے کا بل لانے کا مقصد کیا ہے؟

جب تحریک انصاف کی حکومت ایک سیاسی بحران سے گزر رہی ہے اور وزیراعظم عمران خان کو اپوزیشن کی طرف سے تحریک عدم اعتماد کا سامنا ہے تو ایسے وقت میں حکومت نے جنوبی پنجاب صوبے کے قیام کا بل لانے کا فیصلہ کیوں کیا اور حکومت اس پر کس حد تک سنجیدہ ہے؟

Read more

ایماندار عمران خان کے دور میں ’نیکی‘ منہ چھپائے کیوں پھرتی ہے؟

آئینی تقاضوں کے برعکس تاخیر سے بلایا گیا قومی اسمبلی کا اجلاس سابق صدر رفیق تارڑ، سینیٹر رحمان ملک اور رکن قومی اسمبلی خیال زمان کے انتقال پر فاتحہ خوانی کے ساتھ ہی سوموار تک ملتوی کر دیا گیا۔ اسپیکر اسد قیصر کا کہنا تھا کہ یہ پارلیمانی روایت ہے کہ کسی رکن کے انتقال کے بعد منعقد ہونے والا اجلاس احتراماً ملتوی کر دیا جاتا ہے۔ انہوں نے بتایا کہ پاکستانی تاریخ میں ایسے 24 واقعات ہوچکے ہیں۔ تاہم

Read more

او بھائی کون لوگ ہو تم؟

23 مارچ 1940 کو قرارداد لاہور منظور ہوئی، جسے قرارداد پاکستان بھی کہا جاتا ہے۔ اس دن کی یاد کو تازہ کرنے اور اپنی آنے والی نئی نسلوں کے دلوں میں اس دن کی یاد کو اجاگر کرنے کے لئے ہر سال کی طرح کل 23 مارچ کو ایک نئے جذبے اور ولولے سے اسلام آباد پریڈ گراؤنڈ میں یہ دن منایا گیا۔ جس میں آؤ آئی سی کانفرنس میں آئے مختلف اسلامی ممالک کے وزراء خارجہ نے بھی شرکت

Read more

سپریم کورٹ میں صدارتی ریفرینس کی سماعت، عدالت اور اٹارنی جنرل کا تاحیات نااہلی اور اس کی وجوہات پر مکالمہ

سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بینچ نے جمعے کے روز صدارتی ریفرنس کی سماعت کی تو اٹارنی جنرل خالد جاوید خان نے کہا کہ چونکہ آئین کے اس آرٹیکل کے تحت نااہلی کی مدت کا تعین نہیں ہے اس لیے حکومت سپریم کورٹ آئی ہے۔ چیف جسٹس نے ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ عدالت کے پاس اس بارے میں رائے دینے کی گنجائش بڑی محدود ہے۔

Read more

ممتاز قانون دان عابد حسن منٹو کا منحرف ارکان کی نااہلی کے معاملے پر چیف جسٹس کو اہم خط

ممتاز قانون دان عابد حسن منٹو نے پانچ صفحات پر مبنی ایک اہم خط چیف جسٹس آف پاکستان مسٹر جسٹس عمر عطا بندیال کو لکھا ہے۔ اس خط میں اس صدارتی ریفرنس پر بات کی گئی ہے جو صدر پاکستان نے آرٹیکل 186 اور ایک پیٹیشن جو 184 / 3 کے تحت سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے دائر کی ہے، پر بات کی ہے۔ منٹو صاحب نے لکھا ہے کہ آئین کے دونوں آرٹیکل، پیٹیشن کو عوامی اہمیت کا

Read more

تحریکِ عدم اعتماد کی بھڑکائی ”آتش“ کی تپش

ہمارے تحریری آئین میں کسی وزیر اعظم کو تحریک عدم اعتماد کے ذریعے اس کے منصب سے ہٹانے کا جو طریقہ کار طے کردیا گیا ہے اس پر ہوبہو عمل ہوا ہوتا تو عمران خان صاحب کے مقدر کے بارے میں ہمارے ذہن اب تک صاف ہوچکے ہوتے۔ سپیکر اسد قیصر نے تاہم کامل ڈھٹائی سے قومی اسمبلی کا اجلاس 21 مارچ کے دن طلب کرنے کے بجائے اسے جمعہ 25 مارچ کی صبح بلایا ہے۔ پارلیمانی روایات کے مطابق

Read more

قرارداد پاکستان: 23 نہیں 24 مارچ

پاکستان کو معرض وجود میں آئے تقریباً 75 سال ہونے کو ہیں۔ مگر آج بھی ہماری سیاسی تاریخ میں حقائق کم اور مغالطہ آرائی زیادہ پائی جاتی ہے۔ چونکہ ہم اپنی تاریخ کی کتاب کے کئی اوراق سے ناواقف ہیں۔ ہم میں سے بیشتر کو تو وطن ء عزیز کی اصل تاریخ آزادی ہی معلوم نہیں تو پھر یوم ء قرارداد پاکستان کا علم کیونکر ممکن ہے؟ البتہ، اسلامی جمہوریہ پاکستان وہ واحد ریاست نہیں جس کا تاریخ نامہ تناظر

Read more

آرٹیکل 6، فاروق نائیک اور چیف جسٹس کی مسکراہٹ

اکیس مارچ کو سپریم کورٹ نے چیف جسٹس آف پاکستان کی سربراہی میں 2 رکنی بینچ نے تحریک عدم اعتماد سے پہلے سیاسی جلسے روکنے کے لئے سپریم کورٹ بار کی درخواست پر سماعت کی۔ دوران سماعت فاروق ایچ نائیک نے کہا کہ سپیکر نے آئین شکنی کی۔ جس پر اٹارنی جنرل کا کہنا تھا کہ جن پر آرٹیکل 6 لگا ہے۔ پہلے ان پر عمل کرالیں۔ آرٹیکل 6 سے متعلق فاروق ایچ نائیک کی بات پر چیف جسٹس مسکرا

Read more

برصغیر میں فلور کراسنگ کے قانونی پہلو

ہمارے ہاں آج کل فلور کراسنگ کو ایک طرف سے تو قریب قریب ملکی سلامتی کے خلاف جرم کے طور پر پیش کیا جا رہا ہے اور دوسری طرف سے اسے ایسے پیش کیا جا رہا ہے جیسے یہ کوئی بہت بڑی نیکی کا کام ہو۔ ان دونوں انتہاؤں سے ہی اتفاق ممکن نہیں۔ سچی بات یہ ہے کہ فلور کراسنگ میں اگر رشوت یا ارکان کی خرید و فروخت (ہارس ٹریڈنگ) کا عمل دخل نہ ہو تو باوجود اس

Read more

وزیر اعظم کا عوام کے نام 27 مارچ کے جلسے میں ساتھ دینے کا پیغام، فواد چوہدری نے اتحادیوں کی حمایت وزیراعظم کے سرپرائز کا حصہ قرار دیا

سپریم کورٹ میں آرٹیکل 63 اے کی تشریح سے متعلق ریفرنس کی سماعت سے قبل عدالت کے باہر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری کا کہنا تھا کہ تھا کہ ابھی تک اتحادی جماعتیں حکومت کا حصہ ہیں اور حکومت کا حصہ ہی رہیں گیں۔ جبکہ پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان نے قوم کے نام اپنے مختصر ویڈیو پیغام میں کہا ہے کہ ‘پوری قوم 27 مارچ کو میرا ساتھ دے اور بتائے کہ ہم بدی کے ساتھ نہیں ہیں بلکہ نیکی کے ساتھ کھڑے ہیں۔

Read more

صدارتی ریفرنس

متحدہ اپوزیشن نے قومی اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد جمع کرا چکی ہے۔ آئین پاکستان میں تحریک عدم اعتماد نمٹانے کا جو طریقہ درج ہے اس کے مطابق اسپیکر قومی اسمبلی تحریک پیش ہونے کے 14 دن میں قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کے پابند تھے اور اجلاس شروع ہونے کے بعد زیادہ سے زیادہ 7 روز میں تحریک عدم اعتماد پر ووٹنگ کرانا لازم تھا۔ اسپیکر قومی اسمبلی کے منصب کا بنیادی تقاضا آئین کے مطابق غیر جانبداری سے

Read more

سلطان پاپڑ والا

نیکی اور بدی میں مقابلہ ثواب اور گناہ کے نتیجے پر ختم ہوتا ہے۔ اللہ نے انسان کو لالچ کی مٹی میں گوندھ کر بنایا ہے۔ وہ کسی اچھے یا برے مقصد کو نصب العین اور منزل بنا کر زندگی میں جدوجہد کرتا ہے۔ سب سے بڑی آزمائش معاش کا حصول ہے جس کے گرد تمام مسائل گھومتے ہیں۔ مفلسی کی چادر پھیلانے اور سمیٹنے کی جنگ ساری عمر لگی رہتی ہے۔ سلطان ایسے بے شمار لوگوں میں سے ایک

Read more

توشہ خانہ کیس: تاریخ پہ تاریخ، تاریخ پہ تاریخ

توشہ خانہ کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس میاں گل اورنگزیب نے 17 مارچ کو ایک مرتبہ پھر تاریخ دیدی، ان کا فرمانا تھا کیونکہ آپ وزیراعظم کو غیرملکی سربراہان سے ملنے والے تحائف کی تفصیل مانگ رہے ہیں لہٰذا حکومت کا موقف سنے بغیر کوئی آرڈر جاری نہیں کیا جاسکتا۔ حالانکہ میرے وکیل رانا عابد نذیر خاں ایڈووکیٹ نے انتہائی پروفیشنل انداز میں جج صاحب کو یاد دلایا کہ جناب اعلیٰ آپ نے خود ہی 8 دسمبر

Read more

ریاست مدینہ ’علامہ اقبالؒ کا جناح کے نام خط!

   انسانوں کا گروہ علاقہ ’نسل اور زبان کے اشتراک پر ایک قوم بن سکتا ہے تو عقیدہ کے اشتراک پر بھی ایک قوم بن سکتا ہے۔ اقبالؒ اکثر یہ کہتے تھے کہ نبی پاک ﷺ نے ہجرت مدینہ کے بعد اشتراک ایمان کی بنیاد پر ایک امت‘ ملت یا قوم کو بنایا تھا۔ علامہ اقبال ؒچاہتے تھے کہ مسلم قومی ریاستیں پہلے اپنے قدموں پر مضبوطی سے کھڑی ہوں اور بعد ازاں اشتراک ایمان اور تمدنی ہم آہنگی کی

Read more

”درمیانی راستہ“ نکالنے کے مشورے دیتے مفکرین

نام لینے کی ضرورت نہیں کیونکہ میرے قارئین کی اکثریت بخوبی جانتی ہے کہ ہماری ٹی وی سکرینوں پر ”ذہن سازی“ کے لئے چند ”جگا“ صحافی بھی مسلط کیے گئے ہیں۔ اپنی نام نہاد حق گوئی سے وہ 2008 کے برس سے حکومتیں بناتے اور انہیں گھر بھیجتے نظر آتے رہے۔ ناظرین کی بے تحاشا تعداد مگر اب جان چکی ہے کہ ان ”جگوں“ کی ”بے باکی“ طاقت ور حلقوں کی محتاج ہے۔ وہ ”تھانے دار“ کی معاونت کے بغیر

Read more

تحریک عدم اعتماد: آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے صدارتی ریفرنس پر جے یو آئی اور سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن نے جواب جمع کرا دیے

پاکستان کی سپریم کورٹ میں آئین کے آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے لیے دائر صدارتی ریفرنس اور تحریک عدم اعتماد کے دن تصادم روکنے کی بار کونسل کی درخواست پر سماعت آج ہو رہی ہے۔ جماعت جمعیت علما اسلام (جے یو آئی) اور سپریم کورٹ بار نے صدارتی ریفرنس پر جواب سپریم کورٹ میں جمع کروا دیے ہیں۔

Read more

انڈین ریاست مغربی بنگال میں بیربھوم گاؤں میں آٹھ افراد کو مبینہ طور پر زندہ جلانے کا واقعہ، وزیراعلیٰ ممتا بنرجی آج دورہ کریں گی

ضلع بیربھوم کے بوگتوئی گاؤں میں فسادات اس وقت شروع ہوئے جب برسل گرام پنچایت کے نائب سربراہ اور ترنمول کانگریس پارٹی کے رہنما بھادو شیخ کو پیر کی شام کچھ نامعلوم افراد نے ہلاک کر دیا۔

Read more

ریکوڈک: بیریک گولڈ سے سونے اور تانبے کی کان کا معاہدہ کیا پاکستان اور بلوچستان کے مفاد میں ہے؟

پاکستان میں وفاق اور بلوچستان دونوں حکومتوں نے اس معاہدے کو اہم پیشرفت قرار دیا ہے۔ وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ اس سے پاکستان کی بڑی مدد ہوگی جبکہ بلوچستان کی کابینہ کو بتایا گیا ہے کہ اس سے صوبے کو کسی سرمایہ کاری کے بغیر 25 فیصد حصہ ملے گا۔

Read more

عمران خان کی پٹاری میں کوئی عجوبہ نہیں

وزیر اعظم عمران خان نے دعویٰ کیا ہے کہ وہ تحریک عدم اعتماد پر ووٹ سے پہلے اپوزیشن کو ایسا سرپرائز دیں گے کہ وہ منہ کے بل گرے گی اور اسے شکست فاش ہوگی۔ انہوں نے ایک بار پھر 1992 کے ورلڈ کپ کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ جیسے انہوں نے اس مقابلے سے پہلے بتا دیا تھا کہ جیت انہی کی ہو گی، ویسے ہی وہ اب بھی یہ اعلان کر رہے ہیں کہ عدم اعتماد کی

Read more

بائیں بازو والوں نے تاریخ کو پڑھنے میں بار بار غلطی کی

ہمارے دوست محمود الحسن زندگی کی نعمتوں میں سے ایک ہیں۔ دو ٹوک سچ اور دوست نوازی کا ایسا امتزاج مشکل ہے۔ آج محبی ڈاکٹر وسیم رضا گردیزی (گورنمنٹ زمیندارہ کالج گجرات میں صدر شعبہ پنجابی زبان و ادب ہیں اور درویش کے یکے از دوستاں میں شمار ہوتے ہیں) کے حکم کی تعمیل میں ادھر ادھر کی گرد پھانک رہا تھا کہ محمود الحسن کی ایک شفقت ہاتھ آئی۔ فروری 2014۔ آٹھ برس بیت گئے۔ بیت گئے ہیں کئی

Read more

وزیراعظم کی صحافیوں سے ملاقات: عمران خان کا موڈ، تحریک عدم اعتماد اور شہباز شریف سے ملاقات کا مشورہ

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان نے بدھ کو چند صحافیوں سے ملاقات کے دوران کہا ہے کہ وہ استعفیٰ نہیں دیں گے اور اس بات پر اعتماد کا اظہار کیا ہے کہ اپنے خلاف عدم اعتماد کی تحریک میں ان کو کامیابی حاصل ہوگی۔

Read more

ہائبرڈ سسٹم کی ناکامی

وزیراعظم کا فرمانا ہے کہ وہ رشوت دے کر حکومت بچانے کو لعنت سمجھتے ہیں۔ انہوں نے لوٹا کریسی کو جمہوریت کے لیے نقصان دہ قرار دیتے ہوئے مزید کہا ہے۔ کہ بطور پارٹی سربراہ وہ حکومت سے بغاوت کرنے والوں کو ایک موقع دیتے ہیں۔ اگر وہ واپس آ جاتے ہیں تو انہیں معاف کر دیا جائے گا۔ ورنہ وہ اور ان کے بچے علاقے میں منہ دکھانے کے قابل نہیں رہیں گے۔ لوگ ان کا سوشل بائیکاٹ کریں

Read more

اپوزیشن پارٹیاں اور ان کی موجودہ سیاست

20 ستمبر 2020 کو پیپلز پارٹی کی میزبانی میں اپوزیشن جماعتوں کے کل جماعتی کانفرنس کا انعقاد کیا گیا تھا، جس میں موجودہ سیلیکٹڈ حکومت اور ان کے سیلیکٹرز کے خلاف مشترکہ جدوجہد کے لئے ایک سیاسی اتحاد کا اعلان کیا گیا تھا، کل جماعتی کانفرنس میں شامل پارٹیوں کے لیڈرشپ نے ان غیر جمہوری قوتوں کے خلاف جدوجہد کے عزم کا اظہار کیا تھا جو عوامی مینڈیٹ کا احترام نہیں کرتے، ان پارٹیوں میں ایک طرف وہ جماعتیں شامل

Read more

23 مارچ۔ یومِ جمہوریہ سے یومِ قرار دادِ پاکستان تک

پہلا پاکستانی دستور 29 فروری 1956 کو منظور ہوا اور 23 مارچ 1956 کو اسے نافذ العمل کیا گیا۔ غالباً مسلسل نو سال تک محنت کرنے کے بعد دستور ساز اسمبلی تھک چکی تھی اس لئے اس نے 23 مارچ کو ’یوم جمہوریہ‘ قرار دیتے ہوئے ہر سال چھٹی منانے کا اعلان کر دیا۔ اس دستور کے اہم نکات کچھ یوں تھے۔

Read more

جسٹس فائز کا منحرف ارکان سے متعلق صدارتی ریفرنس کے بینچ پر تحفظات کا اظہار

اسلام آباد: جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے صدارتی ریفرنس کی سماعت کے لیے لارجر بینچ کی تشکیل پر تحفظات کا اظہار کر دیا۔ ذرائع کے مطابق جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے چیف جسٹس پاکستان عمر عطا بندیال کو خط لکھ کر بینچ کی تشکیل پر سوالات اٹھا دیے۔ انہوں نے کہا کہ صدارتی ریفرنس پر پوری قوم کی نظریں ہیں، اتنے اہم کیس کے لیے بینچ کی تشکیل سے پہلے کسی سینئر جج سے مشاورت نہیں کی گئی۔ جسٹس قاضی

Read more

اپوزیشن کا عجلت میں اٹھایا قدم

پارلیمانی جمہوریت میں حکمران اشرافیہ کے مابین ایک دوسرے کو نیچا دکھانے کے لئے اصل دنگل عوام کے براہ راست ووٹوں سے منتخب ہوئی قومی اسمبلی کے ”اکھاڑے“ میں برپا ہوتے ہیں۔ اس حقیقت کو ذہن میں رکھتے ہوئے میں بہت حیران ہوا جب اپوزیشن جماعتوں نے باہمی اختلافات بھلاکر رواں مہینے کے آغاز میں وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش کردی۔ ذاتی طور پر اس تحریک کو میں قبل از وقت قرار دیتا رہا۔ خلوص

Read more

تحریک عدم اعتماد: جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کے صدارتی ریفرینس کی سماعت کے لیے لارجر بینچ کی تشکیل پر اعتراضات

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا کہ اہم مقدمات کی سماعت کے لیے سینیئر ترین ججز پر مشتمل بینچز کے قیام کی روایت کو ترک کر دیا گیا ہے۔

Read more

تحریک عدم اعتماد: ’حکومت کے پاس قرارداد پر ووٹنگ کروانے کے علاوہ اور کوئی آپشن نہیں ہے‘

حال ہی میں جب صدارتی ریفرنس کی سماعت کے دوران عدالت عظمی کی طرف سے یہ واضح اعلان سامنے آیا کہ عدم اعتماد کی تحریک پر پارلیمان میں ہونے والی کارروائی میں مداخلت کرنے کا اختیار ان کے پاس نہیں ہے تو اس کے بعد تجزیہ کاروں کا کہنا ہے کہ اب حکومت کے پاس اس قرارداد پر ووٹنگ کروانے کے علاوہ اور کوئی آپشن نہیں ہے۔

Read more

وزیر اعظم کا ”امر بالمعروف“ اور مولانا کا ”نہی عن المنکر“ جلسہ

عزت ماب جناب وزیر اعظم عمران خان کی آتش بیانی جاری ہے لیکن ”لاوا فشانی“ میں کمی آ رہی ہے۔ آسمان سے ہم کلام شعلوں کی لپک جھپک قدرے مدھم پڑنے لگی ہے۔ آتش فشاں کے سینے میں لاوے میں ڈھلتے کیمیائی اجزائے ترکیبی کی حدت اور شدت تو موجود ہے لیکن جوش و خروش مدھم پڑ گیا ہے جو آتشیں لاوے کو دہانے تک لاتا اور فوارے کی صورت اگلتا ہے۔ خان صاحب کی بدن بولی میں بھی آہوئے

Read more

ڈپٹی کمشنر

پاکستان میں اکثر سنجیدہ مباحث کی شہ ضرب عمدہ گورننس کا فقدان ہوتی ہے۔ عمدہ گورننس کے لیے اہم ترین لازمہ تو اس معاشرے ہی کے افراد ہوتے ہیں لیکن ان افراد کو سینت سنبھال کر ایک سسٹم رکھتا ہے۔ یہ سسٹم اداروں کی مدد سے پروان چڑھتا ہے۔ مسلم معاشروں میں بہت طویل عرصے سے زوال کا باعث افراد کا اداروں پر غلبہ ہے۔ یورپ نے یہ راز بہت پہلے جان لیا کہ افراد کو اداروں پر قربان کرنے

Read more

تحریکِ عدم اعتماد: صدارتی ریفرنس کے لیے لارجر بینچ تشکیل، فضل الرحمان اتحادیوں کی حمایت کے بارے میں پرامید

جے یو آئی اور پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان نے منگل کو دعویٰ کیا ہے کہ اتحادی پی ٹی آئی حکومت کے ساتھ نہیں رہے اور انھیں اپوزیشن کا ساتھ دینے کا اعلان کرنے میں ایک دو دن لگ سکتے ہیں۔

Read more

تبدیلی کا بیانیہ وینٹی لیٹر پر

آج وہ کئی راتوں سے نہ سونے کی وجہ سے نیند کی گولی لے کر لیٹا، خادم خاص کو دوائی بنانے کا کہا، کئی دنوں کی طرح جیسے تیسے یہ رات بھی کاٹی، صبح جلدی آنکھ کھلی، دماغ میں ڈھیروں خدشات اور خوف لیے جاگنگ کی، سرکاری خزانے سے جلدی جلدی ناشتہ کیا، شیشے کے سامنے کھڑے ہو کر آج پھر خود سے مخاطب ہوا، حالات بہت گمبھیر ہو چکے ہیں لیکن تم نے گھبرانا نہیں، تمہاری نوجوان جذباتی فین

Read more

اگر اسٹیبلشمنٹ نیوٹرل ہے تو ۔۔۔

پاکستان بنا تو یہاں مقتدرہ نے سب سے پہلے جس چیز کو یقینی بنایا وہ یہ کہ پاکستان کبھی جمہوری اور آئینی راستے پر گامزن نہ ہونے پائے۔ اس کے لیے ہر حربہ استعمال کیا گیا اور طاقت اور دھونس کے ذریعے ایک جمہوری ریاست کو ایک طالع آزمائی کا اکھاڑہ بنا دیا گیا۔ جہاں کبھی آئین اور قانون کی حکمرانی قائم نہ ہو پائی بلکہ حاکم کی انا، ضد، پسند نا پسند اور مطلق العنانیت ہی کروڑوں کی قوم

Read more

آئین کا آرٹیکل 63 اے اور منحرف ارکان

اپوزیشن جماعتوں کے رہنما وزیر اعظم کے خلاف عدم اعتماد تحریک سامنے لانے کے ساتھ یہ دعوی کرنے لگے تھے کہ اگر حکومت کی اتحادی جماعتیں ان کا ساتھ نہ بھی دیں تب بھی ان کا نمبر گیم پورا ہے کیونکہ ان کو پی ٹی آئی کے بہت سارے منحرف ارکان کی حمایت حاصل ہے۔ جبکہ حکومتی ترجمان کافی رعونت کے ساتھ نہ صرف ان کی تردید پر مصر رہے بلکہ ان کا الٹا دعوی یہ بھی تھا کہ اپوزیشن

Read more

لوٹا کلچر، تحریک عدم اعتماد اور حکومت کی حکمت عملی

ماہرین نے لوٹا کلچر کی تعریف یوں کی ہے۔ ”لوگوں کی حکومت لوٹوں کے ذریعے اور کچھ مخصوص لوٹوں کے لئے“ تعریف اور خوبیوں اور خامیوں پر آپ خود بھی جائزہ لیں راقم الحروف کا اس پر تبصرہ تجزیہ یہ ہے۔ بات واضح ہے کہ ملکی سیاست میں لوٹا کلچر یا لوٹا کریسی کو روکنا ناممکن ہے۔ جب ہمارا عدالتی نظام اور الیکشن کمیشن کا رویہ اس طرز پر ہو گا مثلاً جیسے بلی کے سامنے کبوتر اپنی آنکھیں بند

Read more

عدم اعتماد: کس نے کیا کھویا کیا پایا؟

پاکستان میں اس وقت افواہوں کا بازار گرم ہے۔ کسی کو کچھ سمجھ میں نہیں آ رہا ہے۔ ہر کوئی بے یقینی کا شکار ہے۔ حکومتی نمائندے بھی پریشانی اور تذبذب کا شکار ہیں۔ وہ اراکین یا اتحادی جو چار سال وزارتوں کے مزے اٹھاتے رہے ایک دم ایسا کیا ہوا کہ سب کہ ایک ساتھ با جماعت ضمیر جاگ گئے؟ ایسا کیا ہو گیا کہ آرمی چیف اور اداروں کے سربراہان کا نام لے کر للکارنے والے ایک دم

Read more

کپتان سیاسی کھیل ہار رہا ہے، پارٹی از اوور

بالآخر سپیکر اسد قیصر نے وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد نمٹانے کے لئے قومی اسمبلی کا ہنگامہ خیز اجلاس 25 مارچ 2022 ء کو طلب کر لیا ہے۔ متحدہ اپوزیشن نے 8 مارچ 2022 ء کو وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد سپیکر چیمبر میں جمع کرا دی اس کے ساتھ ہی سپیکر کو 14 روز کے اندر قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے کے لئے ریکویزیشن جمع کرا دی تاکہ سپیکر کو قومی

Read more

تحریک عدم اعتماد اور سپریم کورٹ کا کمرہ عدالت نمبر ون: ’جن پر پہلے آرٹیکل چھ لگا ہے اس پر تو عمل درآمد کروائیں‘

سپیکر کے کردار کے بارے میں جب سپریم کورٹ بار ایسوسی ایشن کے وکیل اپنے دلائل دے رہے تھے تو اس دوران قومی اسمبلی میں قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف اپنے وکیل اعظم نذیر تارڑ اور پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اپنی نشستوں سے اٹھ کر اپنے وکیل فاورق ایچ نائیک کے پاس متعدد بار گئے۔

Read more

اس سے تو عمران خان کی حکومت بہتر ہے کیونکہ وہ ان سب سے ایماندار ہے: محمود خان اچکزئی

ملک میں ہر سو تحریک عدم اعتماد زیربحث ہے۔ سوشل میڈیا پر حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف اور حزب اختلاف کے حامی صارفین مسلسل اسی بحث میں ایک دوسرے پر لفظوں کی تیر اندازی کر رہے ہیں۔ لیکن اس تمام صورتحال میں ایک اہم بزرگ اور حزب اختلاف جماعتوں کے تحریک پاکستان ڈیموکریٹک موومنٹ کے نائب صدر پشتونخواہ ملی عوامی پارٹی کے چیئرمین محمود خان اچکزئی جو کہ جمہوریت کی بحالی کے لئے کئی سالوں سے مسلسل جدوجہد کر رہے

Read more

عدم اعتماد: کہیں دیر نہ ہو جائے

اس سے پہلے کہ دیر ہو جائے ہماری سیاسی قیادت کو سیاسی مسائل سیاسی انداز میں اور آئینی مسائل آئین اور قانون کے دائرے میں رہتے ہوئے حل کر لینے چاہئیں۔ کیونکہ تصادم کی راہیں منزل کو کھوٹا کر دیتی ہیں اور جہاں معاملہ پورے ملک کا ہو وہاں منزل ہی نہیں راستے بھی کھو جاتے ہیں اور اگر ایک بار قوم اپنی راہ سے بھٹک جائے تو کئی نسلوں کو اس کا خمیازہ بھگتنا پڑتا ہے۔ وطن عزیز ایک

Read more

منحرف ارکان اسمبلی اور جنونی مخالفین وقانونی ماہرین

گزشتہ ہفتے ایک کالم میں نے فقط یہ عرض گزارنے تک محدود رکھا کہ ہمارا آئین ”تحریری“ ہے۔ اس نوع کے آئین میں ابہام کی گنجائش نکالنا بہت دشوار ہے۔ ”اجرتی قاتلوں“ کا رویہ اختیار کرتے ہوئے چند ”ماہرین قانون“ نے مگر ہمارے ہر حکمران کو من پسند توجیہات سے غلط راہ پر دھکیلنے کی کوشش کی۔ ان کی درفنطنیاں اگرچہ کسی بھی حکمران کے کام نہیں آئیں۔ بسا اوقات بلکہ ”لینے کے دینے پڑ گئے“ والی خجالت ہی نصیب

Read more

تحریک عدم اعتماد: صدارتی ریفرنس میں سپریم کورٹ سے کیا رائے مانگی گئی ہے؟

پاکستان کے وزیراعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پر باقاعدہ کارروائی شروع ہونے سے قبل صدر عارف علوی نے پارٹی سے منحرف اراکین کے ووٹ کی حیثیت جاننے کے لیے سپریم کورٹ کو ریفرنس بھیجا ہے جس میں عدالت سے ان اراکین کے پارٹی سے انحراف سے متعلق وضاحت طلب کی گئی ہے۔

Read more

ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی: جب چین نے امریکہ سے کہا وہ بھٹو کو اپنے پاس رکھنے کو تیار ہے

پاکستان کے وزیراعظم ذوالفقارعلی بھٹو کی جنرل ضیاالحق کے ہاتھوں معزولی کے لگ بھگ آٹھ ماہ بعد 18 مارچ 1978 کو لاہور ہائی کورٹ نے انھیں سزائے موت سنا دی تھی۔ اس فیصلہ سے پہلے اور اس پر عملدرآمد تک، ذوالفقار علی بھٹو کی جان بخشی کے لیے کی گئی عالمی کوششوں اور انھیں نہ ماننے کے لیے جنرل ضیاالحق کے حربوں سمیت، بہت کچھ ایسا ہوا جو اس وقت پوشیدہ رہا۔

Read more

ٹینس کورٹ اجلاس اور سپیکر کی کرسی

موسمی طوفان ہو، وبائی آفت ہو یا سیاسی منظر تلپٹ ہونے کا امکان ہو، کالم نگار بھی خلقت شہر کی طرح کہنے کو فسانے مانگتا ہے۔ سیاست دان اور فیصلہ ساز تو اپنے ارادے کھول کے بیان نہیں کرتے مگر تجزیہ کار کو یہ جانتے ہوئے بھی رائے دینا ہوتی ہے کہ مستقبل کا خاکہ کھینچتے ہوئے تمام ممکنہ عوامل کو گرفت کرنا ذہن انسانی کے لیے ممکن ہی نہیں۔ قومی اسمبلی میں تحریک عدم اعتماد اب نفر شماری کی

Read more

درگئی میں عمران خان کی بدحواسی اور شکست کی چاپ

درگئی میں وزیر اعظم عمران خان کی تقریر سے یہ اندازہ کرنا مشکل ہے کہ وہ تحریک عدم اعتماد میں ناکامی کا اعتراف کر رہے ہیں یا اس عزم کا اظہار کر رہے ہیں کہ دھونس، دھمکی اور دباؤ کے علاوہ، آئینی خلاف ورزی اور قومی اسمبلی کے رولز آف بزنس کے ساتھ کھلواڑ کے ذریعے کسی بھی طریقے سے عدم اعتماد کی تحریک کو ناکام بنانے کی کوشش کی جائے گی۔ شاید یہ تقریر بیک وقت اعتراف شکست اور

Read more

نواز شریف اور عمران خان میں چند بنیادی فرق

بہت پرانی بات نہیں ہے ابھی چند برس پہلے کا قصہ ہے کہ جو صورت حال آج عمران خان کو درپیش ہے اسی طرح کی صورت حال کا نواز شریف کو سامنا تھا۔ ان کا اقتدار بھی خطرے میں تھا اور عمران خان کی کشتی بھی ہچکولے کھا رہی ہے۔ مشکل صورت حال میں ان دو وزراء اعظموں کے رد عمل پر بات کرنا مقصود ہے۔ نواز شریف کو جب ایک بے بنیاد مقدمے کا سہارا لے کر ، انصاف

Read more

ہارس ٹریڈنگ مردہ باد

وطن عزیز میں موسم گرما کی ابتداء پر ہی جہاں موسم میں گرمی کی شدت ہوئی وہیں پر ملکی سیاسی درجہ حرارت بھی اپنے ابال کے عروج پر پہنچ چکا۔ شہر اقتدار میں مارچ کے آغاز سے ہی پی ڈی ایم کی طرف سے تبدیلی سرکار کو رخصت کر کے گھر بھیجنے کی ہنگامہ آرائی کی حد تک کوششیں جاری ہیں۔ حکومت اور اپوزیشن کے درمیان اس وقت سیاسی معاملات تناؤ کی جانب بڑھ رہے ہیں جن کا نتیجہ خطرناک

Read more

یوکرین جنگ: روس کے صدر ولادیمیر پوتن کیا چاہتے ہیں اور کیا نیٹو روس کے ساتھ کوئی معاہدہ قبول کرے گا؟

صدر پوتن کا ابتدائی مقصد یوکرین پر تسلط قائم کرنا اور اس کی حکومت کو معزول کرنا تھا، جس سے اس کی مغربی دفاعی اتحاد نیٹو میں شمولیت کی خواہش کا خاتمہ ہو جائے۔

Read more

سیاسی وفاداریوں کی تبدیلی کا کھیل

پاکستان کی سیاست، جمہوریت اور پارلیمانی سیاست میں ایک بڑی خرابی عوام کے منتخب نمائندوں کی اپنی اپنی سیاسی جماعتوں سے بغاوت یا پارٹی وفاداری کی تبدیلی کا کھیل بھی ہے۔ یہ کوئی پہلی دفعہ نہیں ہو رہا بلکہ اگر ہم اپنی سیاسی تاریخ کا مطالعہ کریں تو اس کی جڑیں کافی گہری نظر آتی ہیں۔ ماضی میں سیاسی لوگوں کی جانب سے وفاداریوں کی تبدیلی کا کھیل مختلف سیاسی اور فوجی ادوار میں ہمیں دیکھنے کو ملا ہے۔ اس

Read more

چوہدری برادران، منحرف ارکان اور حکومت کے داؤ پیچ

اپوزیشن کو وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد جمع کرائے 12 روز ہو گئے ہیں لیکن سپیکر نے ریکوزیشن پر طلب کر دہ قومی اسمبلی کا اجلاس بلانے میں تاخیری حربے استعمال کر رہے ہیں۔ پچھلے دو ہفتے کے دوران ملکی سیاسی صورت حال لمحہ بہ لمحہ تبدیل ہو رہی ہے۔ تحریک عدم اعتماد بارے میں غیر یقینی صورت حال ختم ہونے کے بارے میں اس وقت واضح اشارت ملنے لگے ہیں جب پی ٹی آئی کے

Read more

تحریک عدم اعتماد: سپیکر اسد قیصر نے قومی اسمبلی کا اجلاس 25 مارچ کو طلب کر لیا

وزیر اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد سے متعلق اپوزیشن کی طرف سے جمع کرائی گئی ریکوزیشن پر سپیکر اسد قیصر نے قومی اسمبلی کا اجلاس 25 مارچ کو طلب کر لیا ہے۔

Read more

پاکستان کے قیام کے 75 سال بعد ، ”روشن مستقبل“ کی نوید؟

سال رواں 2022 میں پاکستان کے قیام کو 75 سال پورے ہو رہے ہیں اور ایک صدی کے پورے ہونے سے محض پچیس سال کی دوری پر ہیں۔ کسی بھی ریاست کے لئے 75 سال کا عرصہ ایک طویل مدت ہوتی ہے جس میں وہ پھل پھول کر مکمل استحکام پا کر دنیا میں باعزت طریقے سے رہنا سہنا سیکھ جاتی ہے۔ دیگر ممالک کی متعدد ایسی مثالیں موجود ہیں جنہوں نے کم و بیش پاکستان کے ساتھ آزادی حاصل

Read more

اورنگزیب سے جارج واشنگٹن تک (مکمل کالم)

کبھی کبھی میں سوچتا ہوں کہ اگر میں دو چار سو سال پہلے کے زمانے میں کسی مغل شہنشاہ کے گھر پیدا ہوتا تو زندگی کیسی ہوتی۔ شاید ایک وسیع و عریض سلطنت میرے تصرف میں ہوتی جہاں صرف میرا ہی حکم چلتا۔ مگر جب مغل بادشاہوں کی تاریخ پڑھتا ہوں تو لرز جاتا ہوں اور اپنی اس فینٹسی سے توبہ کر لیتا ہوں۔ مثلاً مغل شہنشاہ جہانگیر نے مرنے سے پہلے وصیت کی تھی کہ شہریار خان، اس کا

Read more

”بیل آؤٹ“ کے دھرپت سر

آئیے آج ہم آپ کو ایک ایسے ملک لئے چلتے ہیں جہاں کسی کھیل کے کوئی اصول یا قاعدے نہیں ہیں، مائٹ از رائٹ کے تمام ضابطے اس ملک کی ایسی شناخت بن چکے ہیں کہ یہاں کے حکمرانوں میں ”رسوائی“ اور اخلاقیات کا مکمل نکالا ہو چکا ہے، یہ وہ ملک ہے جہاں کے عوام شاہ دولا کے ایسے چوہے بنا دیے گئے ہیں جن کی کھوپڑیاں بھی تکون صورت بنا دی گئی ہیں، اس ملک میں ہر جھوٹ،

Read more

عمران خان حقیقی ’سیکورٹی رسک‘ بن چکے ہیں!

وزیر اعظم عمران خان نے بجا طور سے اعتراف کیا ہے کہ پاکستانی سیاست میں ’شرم اور اصول‘ نام کی کوئی چیز باقی نہیں ہے۔ راولپنڈی رنگ روڈ کا سنگ بنیاد رکھنے کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے ایک بار پھر برطانوی سیاست کا حوالہ دیا اور کہا کہ وہاں کوئی کسی سیاست دان کو خریدنے کا حوصلہ نہیں کرتا۔ تاہم وہ یہ بتانا بھول گئے کہ برطانوی یا مغربی ممالک میں کوئی وزیر اعظم اگر اپوزیشن پر

Read more

جناب وزیراعظم۔ ایسا کہاں سے لائیں کہ تجھ سا کہیں جسے؟

غالب کی معروف غزل کا مطلع ہے ؂ آئینہ کیوں نہ دوں کہ تماشا کہیں جسے ایسا کہاں سے لاؤں کہ تجھ سا کہیں جسے بغض و حسد کے مارے لوگ کچھ بھی کہتے رہیں، مجھے تو ذرہ برابر شک نہیں کہ ہماری تاریخ میں نہ پہلے کوئی فرد، عمران خان نامی بطل جلیل جیسا آیا، نہ آئندہ آئے گا، تاہم سیانے کہتے ہیں کہ یہ کائنات ابھی ناتمام ہے اور دما دم صدائے ”کن فیکون“ آ رہی ہے اس

Read more

اقتدار کی ہوس میں مبتلا عمران خان حقیقی ’سیکورٹی رسک‘ بن چکے ہیں!

وزیر اعظم عمران خان نے بجا طور سے اعتراف کیا ہے کہ پاکستانی سیاست میں ’شرم اور اصول‘ نام کی کوئی چیز باقی نہیں ہے۔ راولپنڈی کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے ایک بار پھر برطانوی سیاست کا حوالہ دیا اور کہا کہ وہاں کوئی کسی سیاست دان کو خریدنے کا حوصلہ نہیں کرتا۔ تاہم وہ یہ بتانا بھول گئے کہ برطانوی یا مغربی ممالک میں کوئی وزیر اعظم اگر اپوزیشن پر سیاسی حمایت کے لئے روپے تقسیم

Read more

فلم ”زندگی تماشا“: مسئلہ کیا ہے؟

ایک بار پھر فضاؤں میں بازگشت ہے کہ فلم زندگی تماشا 18 مارچ 2022 ء کو ریلیز ہونے جا رہی ہے۔ فلم کی کہانی ایک بزرگ نعت خوان کے گرد گھومتی ہے جو ناچ گانا بھی کر رہا ہے اور اس کے ساتھ ساتھ اس کے کسی عورت کے ساتھ تعلقات بھی ہیں اور وہ اس پر شرمندہ ہونے کی بجائے یہ کہہ کر اس تعلق کو جواز بخشتا ہے کہ میرا بھی تو دل ہے۔ سرمد کھوسٹ کا کہنا

Read more

پرویز ہود بھائی اقبال احمد کے خوابوں میں رنگ بھرتے ہیں

  اقبال احمد کی پیدائش بھارتی علاقے بہار میں ہوئی لیکن پروان پاکستان میں چڑھے۔ امریکہ میں پڑھتے رہے، وہیں پڑھاتے رہے۔ پاکستان کے پہلے مارشل لاء میں جیل ہوئی اور دوسرے میں سزائے موت سنائی گئی۔ تیسرے میں انہیں ناپسندیدہ شخص ڈیکلئیر کیا گیا۔ دراصل وہ حقوقِ انسانی کے علمبردار تھے۔ ایسوں کی سزائیں کچھ ایسی ہی ہوتی ہیں۔ اقبال احمد حد اور سرحد سے ماورا ایک مزاحمت کار تھے۔ کشمیر کی تحریکِ آزادی میں عملی طور پر حصہ

Read more