لانگ مارچ کے دوران فائرنگ: ’عمران خان پر حملہ کرنے والے بظاہر ایک نہیں، دو بندے ہیں‘

تحریک انصاف کی جانب سے وفاقی دارالحکومت اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ کے دوران صوبہ پنجاب کے شہر وزیر آباد میں فائرنگ کے واقعے میں سابق وزیر اعظم عمران خان زخمی ہوئے ہیں تاہم ڈاکٹروں کے مطابق ان کی حالت خطرے سے باہر ہے۔

Read more

الخدمت فاؤنڈیشن نے سیلاب متاثرہ علاقوں میں کسان بحالی پراجیکٹ کا آغاز کر دیا

الخدمت فاؤنڈیشن نے تونسہ میں 100 سیلاب متاثرہ کسانوں میں بیج، کھاد، زرعی ادویات اور اسپرے تقسیم کیا، الخدمت پہلے مرحلے میں 40 کروڑ روپے سے 5 ہزار سیلاب متاثرہ کسانوں کو اس پراجیکٹ کا حصہ بنائے گی۔ کسان بحالی پراجیکٹ انفرادی طور پر کسان کو بھوک اور افلاس سے بچانے کے ساتھ ساتھ قومی سطح پر غذائی قلت پر قابو پانے کی کاوش ہے: محمد عبدالشکور، صدر الخدمت فاؤنڈیشن پاکستان لاہور ( ) الخدمت فاؤنڈیشن نے سیلاب متاثرہ علاقوں میں کسان

Read more

عمران خان پر حملے کو سیاسی رنگ دینے کی افسوسناک کوشش

عمران خان پر حملہ ملکی سیاست کا افسوسناک واقعہ ہے جس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے۔ کسی بھی لیڈر سے اختلاف کیا جا سکتا ہے اور اس کے دلائل یا نقطہ نظر کو مسترد کیا جا سکتا ہے لیکن حقیقی جمہوری سپرٹ کا تقاضا ہے کہ یہ سب کام متبادل نقطہ نظر پیش کر کے کیا جائے یا کسی سیاسی لیڈر کی کمزوریوں کے بارے میں دلائل دیے جائیں لیکن کسی بھی شخص کو سیاسی خیالات کی

Read more

عمران خان کی گل افشانیاں اور ڈی جی آئی ایس آئی کی پریس کانفرنس

عمران خان کی قیادت میں تحریک انصاف کا لانگ مارچ لاہور سے نکلے کئی روز گزر چکے ہیں۔ اس مارچ کے آغاز پر سمجھا جا رہا تھا کہ عمران خان شیڈول کے مطابق 4 نومبر تک اسلام آباد پہنچ کر دھرنے کا آغاز کر دیں گے مگر یہ لانگ مارچ اب فرلانگ مارچ میں بدل چکا ہے۔ عمران خان دوپہر ایک بجے کے قریب اپنے کنٹینر پر تشریف لاتے اور مغرب سے قبل واپس لوٹ جاتے ہیں جس کے بعد

Read more

خان بھی یوسف کے خریداروں میں اپنا نام لکھوا چکا ہے!

کہنے والے کہتے ہیں کہ انقلاب لانے والے مزاج کے پکے ہوتے ہیں یعنی بیساکھی کا استعمال نہیں کرتے، قول و فعل کا تضاد بھی نہیں رکھتے اور سب سے اہم یہ کہ انقلاب کے لیے مذاکرات تو بالکل نہیں ہوا کرتے خصوصاً رات کی تاریکی میں اور چھپ چھپا کر چار دیواروں کے حصار میں تو بالکل نہیں ہوا کرتے۔ کہنے والے یہ بھی کہتے ہیں کہ انقلاب کا نعرہ لگانے کا اختیار ان لوگوں کو تو قطعی حاصل

Read more

مارکس تھامپسن، بڑے لوگ اور بڑی گاڑیاں

پاکستانی قوم کا عجیب مزاج ہے، یہاں پر ہر طبقے اور ہر شعبے کے لوگ گاڑیوں کے شوقین ہیں، خاص کر کے اگر وہ آفس کی یا سرکاری گاڑی ہو! وزراء، افسر شاہی، ’جیم‘ والے لوگ، بڑی گاڑیوں کو بڑا پسند کرتے ہیں۔ ان کو یہ بات اک آنکھ نہیں بھاتی گر ان سے گریڈ میں چھوٹا افسر یا ماتحت کے پاس کوئی اچھی گاڑی ہو۔ بس ان کو پھر سب کچھ یاد آ جاتا ہے اور پاکستان کی ہر

Read more

دبنگ انقلابی یوسف مستی خان بھی داغ مفارقت دے گئے

یوسف مستی خان کا آبائی تعلق مغربی بلوچستان کے گورگیج قبیلے سے تھا۔ ان کا خاندان تقریباً ڈیڑھ صدی قبل محنت مزدوری کی تلاش میں کراچی جا کر آباد ہو گیا تھا۔ ان کا خاندان بنیادی طور پر محنت کش تھا، اس لیے کراچی جا کر بھی ان کو سکوں میسر نہ آیا، اور وہ بہتر زندگی کی تلاش میں پہلے گجرات اور پھر آسام چلے گئے۔ وہیں ان کے والد نے کوئلے کی کانوں کا کاروبار کیا۔ بعد ازاں

Read more

خان صاحب کا لانگ مارچ

یکم نومبر 2022: تحریک عدم اعتماد ایک مکمل جمہوری عمل تھا جس کے ذریعے حکومت تبدیل کی گئی خان صاحب ایک سیاستدان ہونے کے دعویدار ہوتے ہوئے ایک مکمل پارلیمانی جمہوری عمل کو اسٹبلشمنٹ کے ذریعے ختم کروانا چاہتے تھے۔ موصوف نے اپنے پر خطاب میں یہی فرمایا کہ مجھے اسٹبلشمنٹ نے نہیں بچایا۔ ان کا خیال تھا آر ٹی ایس بٹھا کر جو انھیں حکومت میں لائے ہیں وہی اب جمہوری قوتوں سے بچائیں بھی۔ موصوف اب بھی اسٹبلشمنٹ

Read more

بوسنیا کی چشم دید کہانی (18)۔

ویانا کو کسی من چلے نے کعبۂ موسیقی کہا ہے۔ یہ ایک حقیقت ہے کہ پچھلے کئی قرنوں سے یہ شہر موسیقی کے دل دادوں کے لیے حرز جاں رہا ہے۔ مورخین کے خیال میں اس کی بڑی وجہ یہ رہی کہ ڈینیوب کے ساحلوں تک پہنچنے والے نگر نگر کے رنگ برنگے مسافروں کی بدولت مختلف النوع لوک گیت یہاں پہنچے جنھوں نے اہل ویانا کے طرز زندگی میں موسیقی سے لگاؤ کو ایک بنیاد کی حیثیت دی۔ بارہویں

Read more

پرتشدد حربوں کے مہلک نتائج!

قومی زندگی کے اس موڑ پر پہ جب ہماری مملکت پیراڈائم شفٹ کے نازک مراحل عبور کر کے ایک ساورن ریاست کی صورت میں ڈھلنے کے قریب آن پہنچی تھی، ایسے میں سابق وزیراعظم عمران خان کی پرتشدد مزاحمتی تحریک مملکت کو انتشار کی طرف دھکیلنے کے علاوہ قوم میں داخلی تقسیم کو بڑھا کر سویلین بالادستی اور آئین کی حکمرانی کی راہ کھوٹی کر رہی ہے، خان کے اس جارحانہ طرز عمل کے نتائج آئینی نظام کے مستقبل پر

Read more

سست رو لانگ مارچ، نیوٹرل ایمپائر کا انتظار

اپنی زندگی کی تین دہائیاں صحافت کی نذر کر دینے کے بعد یک سطری سبق سیکھا ہے تو محض اتنا کہ سیاسی منظر نامہ پر جو دھوم دھڑکا نظر آرہا ہوتا ہے محض فریب ہوتا ہے۔ اس کے پیچھے ہماری اشرافیہ کے مختلف گروہوں کے مابین جو حقیقی چپقلش جاری ہوتی ہے اس کی بابت میرے اور آپ جیسے عام پاکستانی قطعاًبے خبر ہوتے ہیں۔جو نتیجہ میں نے طویل تجربے سے اخذ کیا ہے اس کو درست ثابت کرنے کے

Read more

عمران خان اور تحریک انصاف کے کارکن ’حقیقی آزادی مارچ‘ سے کیا حاصل کرنا چاہتے ہیں؟

عمران خان اور ان کے حامی جس حقیقی آزادی کی بات کر رہے ہیں اور جسے حاصل کرنے کے لیے جدوجہد کر رہے ہیں وہ آخر ہے کیا؟

Read more

ارشد شریف کا قتل سیاسی انتشار کا محرک؟

قومی تاریخ کے اس نازک مرحلہ پہ جب ہماری پاور پالیٹکس کے تمام اسٹیک ہولڈر سیاسی پولرآئزیشن میں الجھ کے قومی وجود کو نفرتوں اور تشدد کی طرف دھکیلتے میں مشغول ہوں تو ایسے میں معصوم انسانوں کے قتل جیسے المناک حادثات عوامی اذہان میں آتش فشاں بھڑکانے کا سبب بھی بن سکتے ہیں، جیسے 1971 مقبول سیاسی جماعت، عوامی لیگ، نے خواتین کی مبینہ آبرو ریزی اور تشدد زدہ نعشوں کی مبالغہ آمیز کہانیوں کے ذریعے بنگالی عوام کے

Read more

لانگ مارچ: اس مرتبہ ویسے نہیں ہو گا جو ہوتا رہا ہے

عمران خان اس وقت نہ صرف کنٹینر پر چڑھ چکے ہیں بلکہ لاہور سے لانگ مارچ سے شروع کرنے کا باقاعدہ اعلان بھی کر چکے ہیں اور اس وقت ان کا سیاسی قافلہ گجرانوالہ کے گرد و نواح میں پہنچ چکا ہے۔ راستے میں سادھوکی میں ایک خاتون صحافی کا اسی کنٹینر تلے آنے کی وجہ سے شہادت بھی ہوئی ہے۔ ان کی فوتگی کے وجوہات بھی خبروں کی حد تگ متنازعہ بتائی جا رہی ہیں لیکن اس وقت یہ

Read more

تم چلے آؤ پہاڑوں کی قسم (حصہ اول)۔

حرکت انسانی فطرت اور زندگی کا استعارہ ہے جبکہ جمود تعفن پیدا کرتا ہے۔ حرکت انسانی نشوونما کا اہم ترین جزو ہے جبکہ جمود بڑھوتری رک جانے کا نام ہے۔ حرکت کا ایک بہترین ذریعہ سفر ہے۔ قدرت کے بچھائے خوبصورت کینوس پر دل نشیں رنگوں سے تصویر بنانے کے لیے جو مہارت درکار ہے وہ سفر کے ذریعے حاصل ہوتی ہے۔ خوبصورتی کا حق ہے کہ اسے سراہا جائے۔ سیر و سیاحت مناظر فطرت کے حسن کو داد تحسین

Read more

”امپائر“ کی عدم رضامندی پر مزید خطرناک ہوتے عمران خان

عمران خان صاحب اور ان کے قریبی رفقا تک مناسب رسائی کے بغیر میں ان کے سیاسی فیصلوں کی بابت محض قیاس آرائی ہی کرسکتا ہوں۔ ”قیاس“ عام تاثر کے برعکس کوئی منفی عمل نہیں ہے۔ تاریخی تناظر میں اس سے کام لیتے ہوئے کسی سیاسی پیش قدمی کے مستقبل کے بارے میں درست اندازے بھی لگائے جاسکتے ہیں۔ بنیادی ضرورت اس امرکی ہے کہ آپ کا ذہن سوال اٹھاتا رہے۔ سوال اٹھانے کی صلاحیت سے محرومی آپ کے ذہن

Read more

برصغیر میں خواتین کے وہ رسالے جنھوں نے تعلیمِ نسواں، پردے اور حقوق کی بات کی

آزادی سے قبل اردو میں خواتین کے تقریباً ایک سو رسائل و جرائد کا سراغ ملتا ہے اور آزادی کے بعد اب تک تقریباً ڈیڑھ سو اردو کے ایسے رسالے جاری ہوئے ہیں جو خواتین کے لیے ہیں لیکن آزادی کے بعد انڈیا سے خواتین کے لیے صرف 40 کے قریب اردو رسالے نکلے جبکہ پاکستان میں یہ تعداد ایک سو سے زائد ہے۔

Read more

لانگ مارچ : ”آشیر باد“ سے ”اظہار بیزاری“ تک!

پاکستانی سماج سیاسی اعتبار سے اس قدر بانجھ ہو چکا ہے کہ یہاں انقلاب ہی نہیں بلکہ انقلاب برپا کرنے کے لیے اختیار کیے جانے والا ہر ممکن سیاسی عمل بھی ”سطحیت“ اختیار کر گیا ہے۔ سیاسی تاریخ کا مطالعہ ہم پر یہ واضح کرتا ہے کہ احتجاج کے کئی رنگ اور ڈھنگ ہوتے ہیں لیکن اس سے پہلے مکالمہ ہوتا ہے اور اس کی ناکامی کے بعد الٹی میٹم دیا جاتا ہے، اگر اس سے بھی بات نہ بنے

Read more

کردار سازی بذریعہ تعلیم

  انسٹی ٹیوٹ آف ریجنل اسٹڈیز (آئی آر ایس) پشاور کے زیر اہتمام پشاور یونیورسٹی کے پیوٹا ہال میں کردار سازی بذریعہ تعلیم کے موضوع پر ایک قومی سیمینار کا انعقاد کیا گیا جس کے تین سیشن منعقد ہوئے، سیمینار سے پشاور یونیورسٹی کے وائس چانسلر پروفیسر ڈاکٹر محمد ادریس، سیکریٹری ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ محمد داؤد خان، سیکرٹری محکمہ ابتدائی و سیکنڈری تعلیم معتصم باللہ، یو ایم ٹی لاہور کے پروفیسر ڈاکٹر محمد امین، آئی آر ایس کے چیئرمین ڈاکٹر

Read more

لیڈر شپ: ایک احساس ذمہ داری

پختہ ارادہ اور جوش و جذبہ جب باہم مربوط ہوں تو انسان کو آگے بڑھنے اور خودی کی تلاش کرنے میں معاونت براہ راست ملتی ہے۔ اس قانون کے تحت کسی کو کوئی کامیابی کے راستے پر چلنے سے روک نہیں سکتا۔ وہی لمحہ جو اس راستے پر چلنے کے لئے حوصلہ دیتا ہے۔ خودی کا احساس، صحیح سمت کا انتخاب، آگے بڑھنے کا جذبہ اور دوسروں کے لئے مشعل راہ ثابت کر دیتا ہے۔ اسی صورت حال کے پیش

Read more

The long and short of a March

عمران خان صاحب کا لانگ مارچ آج پانچویں روز میں داخل ہو گیا ہے۔ غیر جانبدار مبصرین کے مطابق اس مارچ میں شرکا کی تعداد توقعات سے خاصی کم ہے۔ یہی وجہ ہے کہ عمران صاحب اس لانگ مارچ کو وقفے وقفے سے شارٹ کر رہے ہیں۔ لاہور کے لبرٹی چوک میں عمران خان کی تقریر کے دوران 8 سے دس ہزار افراد موجود تھے لیکن اس کے بعد کہیں بھی ہجوم دو تین ہزار سے نہیں بڑھ سکا۔ اس

Read more

عمران خان کا لانگ مارچ: لوگ کم یا آرمی چیف کی تعیناتی کے وقت اسلام آباد آنا حکمتِ عملی کا حصہ؟

بعض سیاسی مبصرین سمجھتے ہیں کہ اس مرتبہ پی ٹی آئی کی جانب سے باقاعدہ حکمت عملی کے تحت مارچ کی رفتار سست رکھی جا رہی ہے تاکہ ملک میں نئے آرمی چیف کی تعیناتی کے وقت اسلام آباد پہنچا جائے۔ تاہم عمران خان اور پی ٹی آئی کی دیگر قیادت نے اس تاثر کی تردید کی ہے۔

Read more

ثریا شہاب نے میرا انٹرویو لینے کے بارے میں کیوں سوچا؟

““ ” میں آپ کا انٹرویو لینا چاہتی ہوں۔“ نپے تلے ریڈیائی لہجے میں ادا کیے گئے اس سادہ سے جملے نے جہاں مجھ پر ماضی کے کئی در وا کر دیے وہاں اعزاز آئندہ کی نوید بھی سنا دی۔ میں نے سامنے دھرے سکرپٹ پر سے نگاہ اٹھا کر میز کے دوسری جانب کھڑی ثریا شہاب صاحبہ کی جانب دیکھا جو سرخ سویٹر اور سفید پتلون میں ملبوس اپنے نفاست سے تراشیدہ بالوں کو دائیں ہاتھ سے کان کے

Read more

راوی ریور فرنٹ منصوبہ: ’کسانوں کے لیے روڈا ایسٹ انڈین کمپنی کی طرح ہے‘

کسانوں کا کہنا ہے کہ روڈا نے اس زمین کو بھی ہتھیانا شروع کر دیا ہے جو اس کے قبضے میں نہیں اور لوگوں کو ان کی زرعی زمینوں سے زبردستی نکالا جا رہا ہے۔ تاہم راوی ریور فرنٹ منصوبے کے حکام کا دعویٰ ہے کہ کسانوں کو معاوضہ ادا کر کے ان کی زمینیں حاصل کی گئی ہیں۔

Read more

خونی انقلاب کی کوشش عمران خان کو مہنگی پڑے گی

لانگ مارچ کی ضرورت اور عمران خان کی حکمت عملی شاید ان کے قریب ترین ساتھیوں کو بھی سمجھ نہیں آرہی۔ لیکن کوئی بھی بظاہر اس بڑھتے طوفان کا نہ تو رخ موڑنے پر تیار ہے اور نہ ہی یہ ہمت جتا پارہا ہے کہ عمران خان کو بیک وقت معتدد محاذ کھولنے سے باز رہنے کا مشورہ دے سکے۔ یوں لگتا ہے کہ سب نے خود کو حالات کے دھارے پر چھوڑ دیا ہے لیکن یہ کسی کو خبر

Read more

غازی علم الدین شہید کا مقدمہ اور قائد اعظم کے بارے غلط فہمی

علم الدین شہید کے بارے منعقد ہونے والی ہر تقریب میں مقررین حضرات اور اس واقعہ کو احاطہ تحریر میں لانے والے لکھاری ایک واقعہ لازمی بیان یا تحریر کرتے ہیں۔ جس سے مقصود غازی علم الدین کی جرات اور عشق رسول کو اجاگر کرنا ہوتا ہے۔ اس بات سے ہرگز کسی کو انکار نہیں لیکن اس سلسلے میں جو بات بیان کی جاتی ہے اس سے جڑی دوسری شخصیت کے بے داغ دامن پہ پروفیشنل ہیرا پھیری جھوٹ اور

Read more

کاش ارشد شریف ”جہادی“ نہ بنتا

رؤف کلاسرا یونیورسٹی فیلو ہے، ملتان میں صحافت ایک ساتھ کی، بہت یارانہ ہے، 1998 ءمیں رؤف اسلام آباد تبادلہ کر اگیا اور میں لاہور نوائے وقت منتقل ہو گیا، اسلام آباد میں بہت قریبی عزیزواقارب رہائش پذیر ہیں اس لئے سال میں ایک، دو بار اسلام آباد کا چکر لگ ہی جاتا ہے، اب چھوٹا بھائی آرکیٹیکٹ عاصم کاظمی بھی اسلام آباد میں سیٹل ہے اسلام آباد میں کزن شاکر محمود ہے جس سے بہت دل لگی ہے، شاکر

Read more

بریکنگ نیوز اہم یا آپ کی زندگی؟

"Safety should always come first; good shots or scoops are not worthy at the cost of your life.” Dr. Abeer Saady "Biggest danger in solution journalism is that at times you tend to move towards activism as there is a very fine line between both and as a journalist, one should be wary of that.” Dr. Altaf Ullah Khan کچھ عرصہ قبل ایف سی کالج میں جرنلسٹس سیفٹی ورکشاپ میں یہ باتیں سننے کو ملیں، اس طرح دیگر طریقے بھی

Read more

محمد رفیع کے لازوال گیت گانے والے سکندر رفیع اور ان کے بیٹے غنی غافر سے بات چیت

لاہور جاؤں اور پاک و ہند کے نامور گیت نگار حضرت تنویر ؔ نقوی کے بیٹے شہباز ؔ تنویر سے نہ ملاقات ہو یہ بھلا کیسے ہو سکتا ہے! چند ماہ ادھر جب ان سے ملا تو وہ مجھے سکندر رفیع سے ملانے لے گئے۔ مجھے بتلایا گیا کہ موصوف ٹریک پر محمد رفیع کو گاتے ہیں اور خوب گاتے ہیں اور واقعی اس نے دل سے یہ گیت سنا کر مجھے اس تحریر کے اختتامی جملے ابتدائی جملوں میں

Read more

سید محمد انجم معین بلے۔ فن، شخصیت اور خدمات

سید محمد انجم محمد بلے نے مصورانہ اور شاعرانہ جلوے دکھانے کے بعد فرانس یاترا لکھ کر سفرنامہ نگاری میں بھی خود کو یکسر منفرد ادیب تسلیم کروایا۔ یہ سفر نامہ بہت سے حوالوں اور زاویوں سے منفرد قرار دیا جاسکتا ہے۔ اس سفر نامے کا قاری سفرنامہ شروع کرتے ہی یہ راز بھانپ جاتا ہے کہ یہ کسی عام ناظر کی لکھی ہوئی منظر کشی نہیں ہو سکتی بلکہ سفرنامہ نگار نے مصورانہ بصارت سے کام لیا ہے اور

Read more

اقتدار کی جنگ اور عوامی مسائل

عمران خان نے لاہور سے اسلام آباد کے لئے لانگ مارچ شروع کر کے اپنا آخری ترپ کا پتہ کھیل دیا ہے۔ پہلے دن لبرٹی چوک سے شروع ہونے والے لانگ مارچ میں ہزاروں لوگوں نے شرکت کی مگر یہ لانگ مارچ پہلے دن لاہور میں ہی پھرتا رہا۔ دوسرے دن پھر اس مارچ نے تھوڑا سا فاصلہ طے کیا اور تیسرے دن تک گوجرانوالہ بھی نہیں پہنچ سکا۔ کے پی، ملتان ڈویژن، فیصل آباد اور سرگودھا ڈویژن کے قافلے

Read more

کئی سوالات: جواب مگر ایک ہی ہے

اس امر میں مگر کوئی دو آراء نہیں کہ حکمت اور تحمل کا راستہ ہی خان صاحب کے لئے کامرانی و کامیابی کا راستہ ہے۔ صرف خان صاحب ہی نہیں، لازم ہے کہ سب سیاستدان تدبر سے کام لیں۔ تین روز قبل جو ہوا، ضرور کچھ پرندے گھبرا جائیں گے۔ کیا بالآخر یہی مطلوب ہے؟ کہنے کو سب نے سبق سیکھا ہے۔ دکھائی تو یہی دیتا ہے کہ اب بھی نہیں سیکھا۔ افسوس کہ اپنے ہاں کے تو سرخے بھی

Read more

صدف نعیم کی موت اور میڈیا ورکرز کا استحصال

گزشتہ روز پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کی کوریج کے دوران کنٹینر کے نیچے کچل کر خبریں اخبار کے چینل فائیو کی رپورٹر و اینکر صدف ندیم جاں بحق ہو گئیں۔ گزشتہ ہفتے سینئر اینکر ارشد شریف کو قتل کر دیا گیا تھا۔ سیاست دانوں کا وتیرہ رہا ہے کہ سیاست کا کوئی موقع ہاتھ سے جانے نہیں دیتے۔ سو دونوں کی موت پر سیاست دانوں کو کھیل کھیلنے کا بھرپور موقع ملا اور ایک دوسرے پر سبقت حاصل کرنے

Read more

میں نہ مانوں کا مقابلہ چل رہا ہے

آج کل پاکستان میں ”میں نہ مانوں“ کا مقابلہ چل رہا ہے۔ حکومت اور پاکستان تحریک انصاف کے درمیان یہ مقابلہ ابھی تک برابری کی سطح پر ہے لیکن جس انداز سے حکومتی ارکان ایک دوسرے کے ہی بیانات کو جھٹلا رہے ہیں تو معلوم ہوتا ہے کہ جلد یا بدیر وہ یہ مقابلہ جیتنے میں کامیاب ہوجائیں گے۔ لانگ مارچ تیسرے دن بھی زور و شور سے جاری ہے، اگرچہ لانگ مارچ میں شرکاء کی تعداد کے حوالے سے

Read more

لانگ مارچ اور خون ریزی کے خدشات

سوشل میڈیا کی بدولت ہیجان اور چسکے کے عادی ہوئے اذہان اہم ترین موضوعات کی بابت سوال اٹھانے کی ضرورت ہی محسوس نہیں کرتے۔ ہمارے ساتھی ارشد شریف کے المناک قتل کی خبر آئی تو عمران خان صاحب نے اسلام آباد پر یلغار کی تاریخ کا اعلان کردیا۔غالباََ انہیں یہ گماں ہوا کہ مذکورہ قتل نے عوام کی وسیع تر تعداد کے دل ودماغ میں جو سوالات اٹھائے ہیں انہیں برملا بیان کرتے ہوئے ”احتجاجی تحریک“ بھرپور انداز میں چلائی

Read more

لال کنور: وہ مغنیہ جس کی محبت میں مغل شہنشاہ جہان دار شاہ ’تماشہ‘ بن گئے

نورجہاں کی طرح، لال کنور کو بھی بڑا وظیفہ ملا، ساتھ ہی زیورات اور قیمتی سامان بھی مگرریکھا مسرا کا کہنا ہے کہ نورجہاں کے برعکس، لال کنور ریاست کی پالیسی پر اثر انداز نہیں ہوئیں اور ان کے مفادات اپنے خاندان اور شہنشاہ پر مرکوز نظر آتے ہیں۔

Read more

عمران خان کی نا اہلی، لانگ مارچ اور ارشد شریف کا قتل

بظاہر ضمنی انتخابات میں عمران خان کی شاندار کامیابی کا ”غلغلہ“ الیکشن کمشن کی جانب سے ان کی نا اہلی کی دھول میں دب کر رہ گیا ہے۔ عمران خان نے الیکشن کمیشن کے فیصلہ کے خلاف اسلام آباد ہائی کورٹ سے رجوع کر لیا ہے۔ لانگ مارچ بھی شروع کر دیا ہے۔ سر دست اسلام آباد ہائی کورٹ نے توشہ خان ریفرنس میں الیکشن کمیشن کی جانب سے نا اہلی کے فیصلے کو فوری معطل کرنے کی استدعا مسترد

Read more

بالی وڈ اور کولی وڈ: فلم انڈسٹری کے دو بڑے مراکز جو ایک دوسرے کے مد مقابل بھی ہیں

چنائی سے ممبئی جاتے ہوئے ریل گاڑی میں میری ملاقات بھارتی فلم انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے ایک صاحب سے ہوئی۔ میں نے ان صاحب سے فلم انڈسٹری بارے کچھ معلومات حاصل کیں۔ ان کا خلاصہ پیش خدمت ہے۔ سب میں سے پہلے فلم انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے انبوہ صاحب سے ہونے والی گفتگو کا خلاصہ بیان کرتا ہوں۔ عام طور پر تامل لوگوں کے نام کافی طویل ہوتے ہیں۔ میں انھیں انبوہ کے نام سے پکارتا تھا جو

Read more

کیا پڑھانے والوں کے اپنے بچے نہیں ہوتے

بھلا ہو ہماری ایک سائنسی جماعت کا کہ جس کی وجہ سے آج لاہور کے سکول بند رہے اور بچوں نے دیر تک اپنی نیند پوری کی لیکن چند ایک سکول آن لائن کلاس کا پیغام دے کر بچوں کی خوشیوں کو غارت کر گئے۔ خیر مقررہ وقت پر سکرین کے سامنے بچوں کو بٹھا دیا گیا۔ اب ہر ٹیچر نے بجائے آن لائن کلاس کا لنک بھیجنے کے چند ہندسے بھیج دیے اور بعد میں پاس ورڈ بھیجنے کا

Read more

کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے بعد کوکین کی لت میں مبتلا ہو گیا تھا: وسیم اکرم

پاکستانی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان وسیم اکرم نے اعتراف کیا ہے کہ وہ کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کے بعد کوکین کی لت میں مبتلا ہو گئے تھے تاہم انھوں نے اپنی پہلی بیوی کی وفات کے بعد اس عادت کو ترک کر دیا تھا۔

Read more

شاہین آفریدی کی پریکٹس سیشن میں شرکت: ’وہ 100 فیصد فٹ نہیں، دوسرا رن لیتے ہوئے بے بس نظر آئے‘

پاکستان کی زمبابوے کے خلاف شکست اور سیمی فائنل تک رسائی میں حائل مشکلات کے پیش نظر سابق کرکٹرز اور شائقین بارہا اس موضوع پر بات کرتے دکھائی دے رہے ہیں کہ آیا صف اول کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی مکمل طور پر فٹ ہیں۔

Read more

امی جان کی یاد میں

وہ ہستی دنیا سے رخصت ہو چکی جس کی ہر سانس میں ہمارے لیے دعاؤں کا سمندر تھا اور آج ان کے بعد حال یہ ہے کہ : دعا کو ہاتھ اٹھاتے ہوئے لرزتا ہوں کبھی دعا نہیں مانگی تھی ماں کے ہوتے ہوئے آج سے 14 برس قبل جمعرات اور جمعہ کی درمیانی شب تقریباً ڈیڑھ بجے، 24 اکتوبر 2008ء کو امی جان لاہور میں وفات پا گئیں تھیں۔ انا اللہ وانا الیہ راجعون۔ ان کی خواہش تھی کہ

Read more

برطرف وزیر اعظم کا لانگ مارچ

وطن عزیز ایک بار پھر لانگ مارچ کی زد میں ہے۔ سوشل میڈیا میں جس کثرت اور مضطربانہ انداز سے پاکستان تحریک انصاف کے لانگ مارچ کے حوالے سے چہ میگوئیاں اور قیاس آرائیاں جنم لے رہی ہیں، اس سے اندازہ ہوا کہ عوام کو شدت کے ساتھ ملکی سلامتی اور موجودہ صورت حال میں سیاسی عدم استحکام کو دور کرنے کے لئے مثبت خبروں کا شدت سے انتظار رہتا ہے۔ کسی بھی سیاسی جماعت کے کارکن کا اپنے لیڈر

Read more

مسئلہ بری کارکردگی نہیں، کپتان نے قسمت کو راضی کرنے کے لوازمات پورے نہیں کئے!

پاکستان ٹیم ورلڈ کپ کے پہلے اور دوسرے میچ میں اپنی کارکردگی نہیں بلکہ قسمت سے ہار گئی۔ دونوں میچ ہارنے میں کھلاڑیوں پر الزامات کی بوچھاڑ کرنے والے نہیں جانتے کہ قسمت کیسے معاملات کو الٹ پلٹ کر دیتی ہے۔ کیا آپ یہ نہیں دیکھتے کہ انڈیا کو آخری تین اوور میں اڑتالیس رنز کے پہاڑ کی ضرورت تھی لیکن یہ انڈیا کی اچھی قسمت تھی کہ وائیڈ اور نو بال کے ساتھ پاکستانی باؤلرز کی اچھی بالز پہ

Read more

لارنس آف عربیہ اور موجودہ مشرق وسطیٰ

ہم ترقی پسند کیوں نہیں، ہم کیوں مغرب کی چالاکیوں سے سبق نہیں سیکھتے، کیا اہلیت نہیں، یہ سوال اپنے دوست سے بازار میں گھومتے ہوئے ایسے ہی کر لیا، دوست اس سے پہلے جواب دیتا ایک دکان کے ساتھ ایک بزرگ گاہک کچھ اس انداز میں اقبال ؒ کا شعر پڑھتے ہوئے گویا ہوئے ”خاص ہے ترکیب میں قوم رسول ہاشمی ﷺ“ ، پھر دکاندار کیسے خاموش رہتا وہ بھی اپنے علم کی ہم پر آزمائش کے لئے آیا،

Read more

لانگ مارچ کے تھیلے سے کون سی بلی باہر نکلے گی

لاہور سے تحریک انصاف کے لانگ مارچ کا آغاز کیا جا چکا ہے۔ یہ جاننا مشکل ہے کہ اس لانگ مارچ نامی تھیلے سے کون سی بلی باہر نکالی جائے گی۔ حکومت کے اعلانات اور گزشتہ روز آئی ایس پی آر اور آئی ایس آئی کے سربراہان کی پریس کانفرنس کے بعد بظاہر اس بات کا امکان نہیں ہے کہ عمران خان فوری انتخابات کا مطالبہ پورا کروا سکتے ہیں۔ نہ ہی اس لانگ مارچ کے ذریعے نومبر میں نئے

Read more

’تلاش ڈیوائس‘جس سے دو مبینہ ڈکیتوں کو مقابلے میں ہلاک کرنے والے پولیس اہلکاروں کی بےگناہی ثابت ہوئی

پولیس سے مقابلے میں دو مبینہ ڈکیت ہلاک ہو چکے تھے مگر رشتہ داروں کا الزام تھا کہ وہ معصوم شہری ہیں۔۔۔ تلاش ڈیوائس کی مدد سامنے آنے والے مبینہ ڈکیتوں کی تفصیلات ناصرف حیران کن تھیں بلکہ اس سے پولیس کی مشکل بھی آسان ہوئی۔

Read more

افراد یا ادارے، تنقید کس پر کریں؟ جسٹس قاضی فائز عیسی کے نام کھلا خط

افراد یا ادارے! تنقید کس پر کریں محترمی و مکرمی عزت ماب جسٹس قاضی فائز عیسی صاحب امید ہے آپ اور اہل خانہ بفضل تعالی خیریت سی ہوں گے۔ میں نے آپ کے گزشتہ ہفتے کو لاہور میں منعقدہ عاصمہ جہانگیر کانفرنس سے خطاب سے متعلق ایک رپورٹ اخبارات میں پڑھی اور چاہا کہ آپ کو خط لکھوں۔ آپ نے اپنے خطاب میں لوگوں کو نصیحت کی کہ وہ اداروں کے بجائے ان میں کام کرنے والے افراد کی کارکردگی

Read more

اندھا اور ننگا

دنیا بھر میں نافذ قانون کو اندھا ہی کہا جاتا ہے اور کئی ممالک میں ایسے مجسمے بھی نصب ہیں جن کی انکھوں پر سیاہ پٹی بندھی ہے مجسمے کی انکھوں پر سیاہ بٹی باندھنے کا مقصد یہ ہوتا ہی کہ قانون اندھا ہے اور یہ کسی تمیز کے بغیر فیصلہ کرتا ہے اس کی نظر میں کوئی چھوٹا یا بڑا نہیں سب برابر ہیں قانون کسی کی حیثیت کے مطابق فیصلہ نہیں کرتا کیونکہ یہ کسی کو دیکھ نہیں

Read more

پرتھ میں پاکستان ٹیم کی پریکٹس: شہر میں گاؤں جیسا سکون اور شاہین آفریدی کے بولنگ ردھم کی واپسی

پرتھ پہنچتے ہی جو چیز آپ کو اپنی طرف سب سے پہلے کھینچتی ہے وہ یہاں کی خوبصورتی ہے۔ پرتھ شہر کے بیچوں بیچ دریائے سوان اور کیننگ گزرتے ہیں، پرتھ کے ساحلوں کے بھی چرچے ہیں اور ایک ساحلی شہر ہونے کے باعث یہاں مسلسل ہوا چلتی رہتی ہے۔

Read more

ہما نواب: چھوٹے بالوں والی یا جینز پہنی ہوئی اداکارہ کا کریکٹر ڈھیلا ہی کیوں دکھاتے ہیں؟

ہوائیں ڈرامہ کی کہانی کی وجہ سے لوگ بینظیر بھٹو کی زندگی سے مشابہت دیتے تھے، میں بینظیر تو نہیں بن سکتی لیکن ان سے متاثر ضرور تھی۔ یہ کہنا ہے ہوائیں ڈرامہ کی مرکزی کردار ہما نواب کا۔

Read more

عمران خان کا لانگ مارچ اور ”کاکڑ“ فارمولا

تخت یا تختہ والے معرکوں کے دوران ”ابہام“ اکثر کلیدی کردار ادا کرتا ہے اور عمران خان صاحب کی سیاست کے بارے میں ہزاروں تحفظات رکھنے والوں کو بھی اب تسلیم کر لینا چاہیے کہ وہ اس حربے کو استعمال کرنے میں تقریباََ لاثانی ہیں۔ کئی ہفتوں سے مستقل یہ دعویٰ کررہے تھے کہ انہیں اپنا ہدف اسلام آباد پر لانگ مارچ کے ذریعے ہی حاصل کرنا ہوگا۔اس کی حتمی تاریخ دینے سے مگر کتراتے رہے۔ بالآخر محض یہ فضا

Read more

اقتدار کے سفاک کھیل میں اعظم تارڑ کی ”قربانی“

ثاقب نثار کی سربراہی کے دنوں میں پاکستان کی اعلیٰ ترین عدالت نے جب نواز شریف صاحب کو وزارت عظمیٰ سے فارغ کردینے کے بعد کسی بھی عوامی عہدے کے لئے تاحیات نا اہل کر دیا تو وہ ”مجھے کیوں نکالا“ کی دہائی مچاتے ہوئے جی ٹی روڈ کے ذریعے اسلام آباد سے لاہور روانہ ہو گئے۔ مذکورہ سفر کے دوران شہر شہر ہوئے جلسوں میں انہوں نے ”ووٹ کو عزت دو“ کا نعرہ بھی متعارف کروادیا۔ اس نعرے کی

Read more

گرم پانی سے جل کر مرنے والی تین سالہ بچی: ’ہسپتال میں بیٹی کے زخموں پر خود ہی ٹیوب لگاتا رہا‘

17 اکتوبر کی رات نو بجے کے قریب اوکاڑہ کے رہائشی تنویر ساجد بھی یہی سوچ کر ریسکیو 1122 کی ایمبولینس میں سوار ہو رہے تھے کہ اب ان کی تین سالہ بیٹی علیزہ کو لاہور میں بہتر علاج کی سہولیات دستیاب ہو سکیں گی لیکن گرم پانی سے جھلسنے والی یہی علیزہ منگل کی صبح لاہور کے میو ہسپتال سے واپس اپنے گھر اوکاڑہ چلی گئی، لیکن واپسی کے سفر میں اس کی سانسیں ساتھ چھوڑ چکی تھیں۔

Read more

ضمیر (قریشی) کیوں قتل ہوتا ہے؟

28 جنوری 1965 کی سرد شام تھی۔ گلبرگ کے ایک بنگلے سے دو افراد برآمد ہوئے اور باہر کھڑی گاڑی میں بیٹھ گئے۔ ستاون برس قبل گلبرگ لاہور کے نواح میں اشرافیہ کی کسی قدر غیر آباد سی بستی تھی۔ یہ عوامی لیگ کے صوبائی رہنما ملک غلام جیلانی کا گھر تھا اور ان کے دونوں مہمانوں میں ایک مغربی پاکستان اسمبلی میں حزب اختلاف کے بے باک رکن عبدالباقی بلوچ اور دوسرے لاہور کے معروف صحافی ضمیر قریشی تھے۔

Read more

مطلب کابینہ کے ارکان واقعی بے بس اور بے اختیار ہوتے ہیں

لاہور میں ہونے والی عاصمہ جہانگیر کانفرنس میں جب وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری خطاب کرنے ڈائس پر آئے تو پنڈال میں بیٹھے لوگوں نے احتجاج کے طور پر علی وزیر کو رہا کرو کے نعرے بلند کیے ۔ جس کے جواب میں بلاول بھٹو زرداری نے انھیں مسکراتے ہوئے کہا کہ ”جا کر وہاں احتجاج کریں جو ان کو رہا کر سکتے ہیں“ ۔ اس سے پہلے تین وزراء آصف خواجہ، شیری رحمان اور ریاض پیر زادہ اسمبلی کے

Read more

کینیا میں پاکستانی صحافی کی موت اور سیاست میں اٹھتا طوفان

پاکستان کے منظر نامہ پر کینیا میں صحافی ارشد شریف کی افسوسناک ہلاکت کی خبر چھائی ہوئی ہے۔ اس خبر کے حوالے سے سوشل میڈیا کی قیاس آرائیوں نے جلتی پر تیل کا کام کیا ہے اور اس موت کو مرحوم صحافی کے کیرئیر اور خیالات کے تناظر میں پرکھا جا رہا ہے۔ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے تھوڑی دیر پہلے پشاور میں وکلا سے خطاب کرتے ہوئے ارشد شریف کی ہلاکت کو ’ٹارگٹ کلنگ‘ قرار دیا۔ اس

Read more

سمیع چوہدری کا کالم: قصور محمد نواز کا نہیں تھا

اس میں دو رائے نہیں کہ پاکستان نے شاندار کرکٹ کھیلی اور ٹاپ آرڈر کے انہدام کے بعد بہترین کاؤنٹر اٹیک کیا۔ مگر پھر بابر اعظم کے بولنگ وسائل آڑے آئے اور وراٹ کوہلی یہ میچ ان کی جیب سے لے اڑے، سمیع چوہدری کا تجزیہ

Read more

ریاست جموں وکشمیر میں حکومت کو درپیش خطرات

24 اکتوبر 2022 کو آزاد کشمیر میں آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر کے قیام کا 75 واں سال مکمل ہونے کا دن منایا جا رہا ہے۔ 75 سال قبل اسی دن تحریک آزادی کشمیر اور تمام ریاست جموں وکشمیر کی نمائندگی میں آزاد حکومت ریاست جموں وکشمیر کا قیام عمل میں لایا گیا تھا۔ 24 اکتوبر 47 ء کو سردار محمد ابراہیم خان کی صدارت میں باقاعدہ حکومت ”آزاد جموں وکشمیر حکومت“ کے نام سے قائم کی گئی چنانچہ اس

Read more

ہم چار سو سال سے رکے ہوئے ہیں

کچھ دن پہلے اپنے امیر دوست جو کہ لاہور میں پلاٹوں کی خریدو فروخت کا کام کرتے ہیں، کے ساتھ سرکاری دفتر جانے کا اتفاق ہوا جہاں پر پلاٹوں کی رجسٹری کی جاتی ہے۔ ایسا محسوس ہوا کہ لاہور کا ہر امیر آدمی پلاٹوں کی خریدوفروخت کا کام کرتا ہے۔ اس لیے پلاٹوں کی قیمتیں آسمانوں کو چھو رہی ہیں اور غریب اور مڈل کلاس کے لوگ اپنی عمر بھر کی جمع پونجی سے بھی لاہور میں پانچ مرلے کا

Read more

پاکستان بمقابلہ انڈیا: حارث رؤف، جو میلبرن کرکٹ گراؤنڈ کے لیے اجنبی نہیں

یہ ایک ایسے کھلاڑی کی کہانی ہے جو صرف ٹیپ بال کھیلا کرتا تھا اور راولپنڈی کی ایک موبائل شاپ میں کام کرتا تھا لیکن موبائل کی بیٹری سے یہ سفر اب پاکستانی کرکٹ ٹیم کی پیس بیٹری کے اہم ترین بولر کا روپ دھار چکا ہے۔

Read more

آئی سی سی ٹی-20 ورلڈ کپ: ملبورن کے دو اہم کردار وراٹ کوہلی اور بابر اعظم مداحوں کے دل جیت سکیں گے؟

آج اتوار کو انڈیا اور پاکستان آئی سی سی ٹی-20 عالمی کپ کے اپنے پہلے میچ میں ایک لاکھ تماشائیوں کی گنجائش والے آسٹریلیا کے ملبورن کرکٹ گراؤنڈ پر ایک بار پھر آمنے سامنے ہوں گے۔

Read more

صادق اور امین کس کی تلوار ہے

قدرت اللہ شہاب لکھتے ہیں ”عنان اقتدار سنبھالتے ہی صدر ایوب نے سیاست دانوں کا قلع قمع کرنے کے لئے یکے بعد دیگرے دو قانون نافذ کیے ۔ پہلا قانون عرف عام میں ’پوڈو‘ کہلایا یعنی اپنے پیشرو منسوخ شدہ“ پروڈا ”کی طرح اس کا اطلاق صرف سیاسی عہدیداروں پر ہوتا تھا اور فرد جرم ثابت ہونے پر پندرہ سال تک سیاسی عہدوں پر فائز ہونے سے نا اہلیت کی سزا ملتی تھی“ ۔ شہاب نامہ میں مزید لکھا ہے

Read more

کیپٹن کرنل شیر خان کے مزار سے نشان حیدر کے ماڈلز سمیت دیگر اشیا چرانے والے گرفتار

کیپٹین کرنل شیر خان کے مزار سے گیٹ پر نصب نشان حیدر کے تین میڈلز سمیت چار عدد مارخور کے بیچز، موٹر سائیکل، ایک عدد یو پی ایس، جھنڈوں کے سٹیل کے پول، ایک عدد پنکھا، واٹر فلٹر کا پلانٹ اور دیگر اشیا چرائی گئی تھیں۔

Read more

انڈیا بمقابلہ پاکستان: جب دو روایتی حریفوں نے جنگ کے دوران بھی کرکٹ کھیلی

پاکستان اور انڈیا کے درمیان آغاز میں ہونے والی زیادہ تر سیریز کا نتیجہ ڈرا رہا۔ دونوں ممالک کے درمیان سنہ 1965 اور 1971 کی جنگوں کی وجہ سے خراب ہوتے تعلقات کے باعث اگلے 17 سال تک کوئی میچ نہیں کھیلا گیا۔ اور بلآخر ایک سفارتی کوشش کے نتیجے میں کرکٹ تعلقات سنہ 1978 میں بحال ہو گئے اور انڈیا نے پاکستان کا دورہ کیا۔

Read more

عمران خان نااہل قرار: ’جھنڈے والی گاڑی کو بھی بغیر پوچھے نہیں جانے دینا‘

الیکشن کمیشن آف پاکستان میں تحریک انصاف کے رہنما عمران خان کے خلاف فیصلہ سناتے وقت کمرۂ سماعت اور الیکشن کمیشن کی عمارت کے باہر جو مناظر دیکھنے میں آئے وہ پاکستان کی موجودہ ابتر سیاسی صورت حال کی بھر پور منظر کشی کر رہے تھے۔

Read more

اعتزاز احسن کو یہ وضاحتیں کیوں دینی پڑتی ہیں کہ وہ پیپلز پارٹی میں ہی ہیں؟

اعتزاز احسن کے مطابق وہ ہر دور میں جمہوری جدوجہد کا حصہ رہے ہیں۔ وہ نظام اور جماعت کے اندر رہ کر اختلاف رائے کے حق کا استعمال کرتے ہیں۔ ان کے مطابق ماضی میں انھیں پیپلز پارٹی نے باہر نکالا تھا انھوں نے خود پارٹی نہیں چھوڑی تھی۔

Read more

اچھی قیادت کے دمکتے ہوئے اوصاف

سید ابوالاعلیٰ مودودی دارالاسلام پٹھان کوٹ سے 30 ؍اگست 1947 ء کو لاہور پہنچے اور 32 برس کے لگ بھگ 5 ذیلدار پارک اچھرہ میں قیام پذیر رہے۔ پاکستان آنے سے پہلے وہ ایک بے بدل مفکر، مفسر قرآن اور ادیب کی حیثیت سے پورے ہندوستان میں اپنا سکہ جما چکے تھے۔ انہوں نے اسلامی انقلاب بپا کرنے کے لیے جماعت اسلامی بھی قائم کر لی تھی۔ انہوں نے اپنی زندگی کا اچھا خاصا حصہ دہلی میں گزارا تھا اور

Read more

”بے اختیاری“ کے ماتم کا آغاز؟

کسی صحافی کے دل میں جمع ہوئے خدشات عملی صورت اختیار کرتے نظر آئیں تو وہ شاداں محسوس کرتا ہے۔”میں نے تو پہلے ہی کہہ دیا تھا“ والے فخر کے ساتھ عقل کل بنااِتراتا ہے۔اپنی بے شمار خامیوں کے باوجود نجانے کیو ں میں اس رویے کا شکار نہیں ہوا۔ بسا اوقات بلکہ چند اہم ترین معاملات کی بابت میرے خدشات بالآخر درست ثابت ہوں تو واقعتا پریشان ہو جاتا ہوں۔ رواں برس کے آغاز میں عمران خان صاحب کو

Read more

بے گناہ مقتول کو دھرم پال جیسا باپ کیوں نہیں ملا؟!

عدالت عالیہ کی طرف سے کسی کو رہائی کے بعد کوئی تبصرہ مناسب یا نامناسب ہونے پر بہت سی عالمانہ اور قانونی آراء موجود ہیں۔ در اصل آج کسی کو سزا ملنے یا نہ ملنے کا مدعا زیر بحث نہیں لانا چاہتا۔ بس اک بے گناہ مقتول ستیش کے باپ دھرم پال کے بارے میں آپ کو بتانا ہے۔ دھرم پال کے شہر کندھ کوٹ کا ذکر خیر بھی کرنا ہے۔ یہ جو آج کل سندھ کے شہر اور دیہات

Read more

مرگِ حق و باطل

بہ وجوہ کل ایک مطب میں ایک نوجوان ڈاکٹر کے ساتھ میرا کچھ وقت گزرا، نئی نسل کے ذہن پڑھنا ایک دل چسپ اور ضروری عمل ہے، سو میں نے موقع سے فائدہ اٹھاتے ہوئے بات چیت کا آغاز کی جو پہاڑی علاقے کی سڑک کی طرح بل کھاتی ہوئی سیاست کی وادی میں اتر گئی۔ڈاکٹر صاحب کی جن باتوں نے مجھے چونکایا پہلے وہ سن لیں، انہوں نے کہا میں نے ’مشرقی پاکستان‘ کا نام کبھی نہیں سنا، میرے

Read more

منطق کا ایک ابتدائی سبق

میرے میٹرک کے اردو کے نصاب میں مولانا الطاف حسین حالی کی کتاب ”یادگار غالب“ کا ایک اقتباس شامل تھا جس میں غالب کے کچھ اشعار کی شرح بیان کی گئی تھی۔ ایک شعر کے متعلق کہا گیا تھا کہ اس کے پہلے مصرع میں دعویٰ ہے اور دوسرے میں دلیل بیان کی گئی ہے۔ ان دونوں الفاظ کا مطلب معلوم نہیں تھا اور شاید ہمارے استاد محترم کو بھی پتہ نہیں تھا۔ اس قسم کے جملے اکثر پڑھنے سننے

Read more

اورنج ٹرین میں ایک خبطی بابا اور بے بس استانی

حال ہی میں برینڈ آف دی ائر کا ایوارڈ جیتنے والی اورنج لائن ٹرین پر متعدد شہریوں کو صرف انجوائے کرنے، ٹرین روٹ سے لاہور کا ایک طرح سے فضائی جائزہ لینے ( جن میں شالا مار باغ، ریلوے سٹیشن، چوبرجی، اور تاریخی مال روڈ، انارکلی، جی پی او کا انڈر گراؤنڈ سفر بھی شامل ہے ) اور صرف ٹرین کے سفر سے لطف اندوز ہونے کے لیے بھی سفر کرتے دیکھا ہے، بلاشبہ اورنج لائن ٹرین پر سفر ایک

Read more

جنرل ایوب خان نے شیخ رشید کو ایوان صدر سے کیوں نکالا؟

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور 16 دفعہ کے سابق وزیر شیخ رشید کے دعووں اور طرز سیاست سے متعلق دلچسپ واقعات پر مشتمل باتیں ہیں اور جعل سازی کی بھی، بلکہ مخبری کی بھی۔ جس کے دوران بہت ساری باتوں اور فوجی آمر جنرل ایوب خان کے خلاف تحریک کا بھی ذکر کیا جائے گا۔ یوں تو یہ بات 1968 کی آخری سہ ماہی سے تعلق رکھتی ہے جس میں ان کا دعوٰی ہے کہ ایوب خان نے ان

Read more

کامیڈی ہے کیا؟

جیسا کہ نام سے ہی ظاہر ہو رہا ہے کہ کامیڈی فلم وہ ہے جس میں طنز و مزاح کی کہکشاں جا بجا محسوس ہو۔ ماہرین کے مطابق ایسی فلم جس میں ہنسنے ہنسانے کے عناصر موجود ہوں اور جس کا اختتام بھی پر مسرت ہو، ہنسی مذاق، مسخرہ پن عام لوگوں کے پیش نظر دکھایا جائے وہ طربیہ یا کامیڈی کہلاتی ہے۔ ہماری کامیڈی فلموں میں معاشرتی اور رومانی ڈرامے کو ایسے ہی انجام سے دوچار کرایا جاتا ہے۔

Read more

کیا پاکستان ایک ناکام ریاست ہے؟

سیاسی اور سماجی ماہرین کا خیال ہے کہ جو بھی حکومت اور اس کے ادارے اپنے عوام کے لئے وہ ذمہ داری نبھانے میں ناکام ہو جائے جس کے لئے ان کو منتخب کیا گیا ہے یا وہ ادارے بنائے گئے ہیں تو وہ ناکام ریاست ہے۔ کسی ریاست کے کامیاب یا ناکام ہونے میں بڑی عنصر قومی ترجیحات ہوتی ہے جو افراد یا اقوام اپنی توانائیاں تعلیم صحت اور ترقی کی بجائے فروعی اختلافات اور نان ایشوز پر صرف

Read more

نرولاز: انڈیا کا وہ ریستوران جس نے ملک میں برگر اور پیزا کو مقبول کیا

انڈیا کی پہلی فاسٹ فوڈ چین نرولا کے بانی دیپک نرولا کی گذشتہ ہفتے وفات نے ان کی کمپنی سے منسلک یادوں کو تازہ کیا ہے۔ سنہ 1970 او 1980 کے درمیان دارالحکومت نئی دہلی میں بڑے ہونے والوں کے لیے نرولا ایک ریستوران سے بہت زیادہ اہم ہے۔ یہ دراصل ایک جذبے کا نام ہے۔

Read more

ایران کا سفر: ’ارے آپ تو اکیلی لڑکی ہیں، آپ ایران کیسے جا سکتی ہیں؟‘

مجھے پہلی بار پتا چلا کہ ایران کے مختلف شہروں میں یورپی طرز کے ہاسٹلز بھی ہیں۔ جہاں مختلف ممالک کے لوگوں سے بات کرنے کا موقع بھی مل جاتا ہے۔ کیونکہ عام تاثر یہی رہا ہے کہ شاید زیادہ تر غیر ملکی افراد ایران کا رُخ نہیں کرتے جو کہ غلط ہے۔

Read more

گلابی اکتوبر اور پنک ربن

اکتوبر کا گلابی مہینہ آسمان پر بدلتے ہوئے رنگوں کی قوس قزح کی خوب صورتی کا مہکتا مہینہ ہے۔ اکتوبر جاڑے کے موسم کا ہر کارہ ہے اکتوبر میں درخت کہیں اپنے پیراہن کے رنگ بدلنے لگتے ہیں اکتوبر کی شامیں خوش گوار ہونے لگتی ہیں۔ پہاڑوں پر آسمان کے رنگ کہیں سرمئی، مٹیالے، کاسنی اور کہیں نرم گلابی نظر آتے ہیں۔ عشاق کے دلوں میں تمنائیں کروٹیں لینے لگتی ہیں۔ تخلیق کاروں کا دل چاہتا ہے اپنی چھوٹی سی تصوراتی دنیا میں بیٹھ کر بس گنگناتے رہیں۔

پچھلے ہفتے میں بھی اپنی نظموں کو کھڈی پر چڑھائے خیالات کے مختلف دھاگوں کی بنت میں غرق تھی کہ کنٹرولر نیوز پنجاب ریڈیو کے سینئر براڈ کاسٹر سجاد پرویز صاحب کا فون آ گیا۔ ڈبلیو ایچ او کی طرف سے اکتوبر پوری دنیا میں خواتین میں چھاتی کے سرطان سے آگاہی کے مہینے کے طور پر منایا جاتا ہے۔ اسی حوالے سے سجاد پرویز صاحب نے ”لاہور انسائیٹ“ میں چھاتی کے سرطان کے حوالے سے خصوصی شو کا انعقاد کیا جس کی میزبانی کے فرائض معروف مصنفہ، ناول نگار اور کالم نگار آمنہ مفتی نے سر انجام دیے۔

Read more

پرانے بیجنگ کے گلی کوچوں کا حسن

کچھ کھو گیا تھا۔ کیا؟ کہوں گی بہت کچھ۔ شاید وہ وقت، وہ حسن، وہ روایات جو بہت قدیم شہروں کے اندر اس کے قدیمی حصے کا ہار سنگھار ہوا کرتی تھیں۔ اس کی خوبصورتی تھی۔ اس کا حسن تھی۔ جدت اور ماڈرن ازم کے ہتھوڑے اگر بے رحمی سے چل پڑیں اور کچھ بڑوں کو انھیں مٹانے کا جنون سوار ہو جائے تو پھر شہر کا بیش قیمت سرمایہ داؤ پر لگ جاتا ہے۔ میرے لاہور کے ساتھ ایسا

Read more

جیفری ڈہمر: نیٹ فلکس کی سیریز ’ملواکی مونسٹر‘ کا مرکزی کردار اور بدنامِ زمانہ امریکی سیریل کلر جیفری ڈہمر کون تھا؟

اگرچہ حالیہ امریکی تاریخ سیریل کلرز سے بھری پڑی ہے جو سینکڑوں لوگوں کی موت کا سبب بن چکے ہیں، لیکن سچ یہ ہے کہ ڈہمر نے ان افراد کو قتل کرنے کے لیے اور ان کی لاشوں سے چھٹکارا حاصل کرنے کے لیے جو طریقے استعمال کیے تھے، اس کی وجہ سے یہ مجرموں کے ماہرین اور عام لوگوں کی توجہ کا مرکز بن گیا۔

Read more

بہروپیا

بچپن میں ہمارے محلے میں ایک بہروپیا آیا کرتا تھا، گریبان چاک، آنکھیں شعلہ بار، سر پہ، زخم، سے بہتا تازہ خون چہرے پر پھیلتا ہوا، سینے میں خنجر پیوست جس کا خون آلود پھل پشت سے باہر نکلا ہوا، کمر پر ایک مردہ چیل بندھی ہوئی، اور ہاتھ میں اینٹ، وہ راہ گیروں کی طرف لپکتا، انہیں اینٹ مارنے کی دھمکی دیتا، اوراکثر لوگ ڈر کر کچھ سکے بہروپیے کے حوالے کر دیتے۔ اس زمانے میں لاہور میں موٹر

Read more

عمران خان اور مولا جٹ

یہ دو فلمیں پہلے بھی ایک ساتھ ریلیز ہوئیں تھیں۔ جس کا نتیجہ اس ملک نے بھگتا ہے۔ یہ دونوں فلمیں تیس پینتیس سال بعد پرانی ہی کہانی کی نئی کاسٹ کے ساتھ ریلیز کی دی گئی ہیں۔ ایک فلم کا ہیرو پردہ سکرین پہ بدل چکا ہے۔ دوسری فلم کی ہیروئن بدل چکی ہے۔ ہیرو بزرگی سمیت لڑکھڑا کے چل ہی رہا ہے۔ یہ ایک نسل پہلے کی بات ہے جب مارشل لاء لگا ہوا تھا۔ انسان کے اندر

Read more

اعظم سواتی کی گرفتاری: پیادہ پکڑ کر سیاسی شہ مات کی ناقص امید

منی لانڈرنگ کیس میں شہباز شریف اور حمزہ شہباز کی بریت کے بعد تحریک انصاف کی صفوں میں بے چینی قابل فہم ہے۔ اس ایک فیصلہ سے کرپشن کے خلاف پارٹی کے بیانیہ کو شدید نقصان پہنچا ہے۔ عمران خان سے لے کر فواد چوہدری اور دیگر لیڈروں کے بیانات نئی صورت حال پر پارٹی کی مایوسی کا اظہار ہیں۔ البتہ سینیٹر اعظم سواتی نے آرمی چیف پر اس معاملہ میں براہ راست ملوث ہونے کا الزام لگایا۔ اسی لئے

Read more

قانون شہریت کا متنازع سیکشن: کیا پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ پاکستانی خواتین کے غیر ملکی شوہروں کو پاکستانی شہریت دلا سکے گا؟

قانون ماہرین کے مطابق ’سیکشن 10 کے خلاف اور بھی کئی فیصلے ہیں۔ یہ کئی خاندانوں کے آپس میں ملنے میں رکاوٹ پیدا کرتا ہے۔ یہ کئی خاندانوں کی ایک نارمل زندگی گزارنے میں رکاوٹ بنا ہوا ہے۔ اس سیکشن کے خلاف کئی مرتبہ آواز بلند کی گئی ہے مگر اس کو ابھی تک ختم نہیں کیا گیا۔‘

Read more

حقیقت کشا تحریری شہادت

سید ابوالاعلیٰ مودودی کی پکار پر لاہور میں پورے ہندوستان سے 56 ؍افراد جمع ہوئے جنہوں نے 1941 ء میں جماعت اسلامی کی بنیاد رکھی۔ آگے چل کر معاشرے کی آلائشوں سے محفوظ رہنے کے لیے پٹھان کوٹ کے ایک دور دراز علاقے میں ایک بستی آباد کی گئی جس کا نام دارالاسلام رکھا گیا۔ یہاں مولانا سے پہلے ”شاہراۂ مکہ“ کے مصنف علامہ محمد اسد اپنی عرب نژاد بیگم منیرہ بنت حسین اور نوعمر بیٹے بلال کے ہمراہ تشریف

Read more

عمران خان کا بطور وزیر اعظم بے اختیار ہونے کا گلہ اور سوشل میڈیا پر بحث: ’پہلے کسی نے ایک پیج کی بات بھی نہیں کی‘

پاکستان کی سیاسی تاریخ میں جمہوری حکومتوں اور فوج کے درمیان طاقت اور اختیار کی رسہ کشی کوئی نئی بات نہیں۔ اس بحث میں عمران خان کے اس بیان نے جان ڈال دی ہے جس میں انھوں نے یہ گلہ کیا کہ حکومت کی ذمہ داری ان کی تھی لیکن حکمرانی کوئی اور کر رہا تھا۔

Read more

کائنات امیتاز اور سلیمہ امتیاز: ایشیا کپ میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والی ماں اور بیٹی کی جوڑی

بنگلہ دیش میں منعقدہ خواتین کرکٹ ایشین کپ میں پاکستانی ماں بیٹی حصہ لے رہی ہیں۔ کرکٹ ٹیم کی آل راؤنڈر کائنات امیتاز پاکستان کی نمائندگی کر رہی ہیں جبکہ ان کی والدہ سلیمہ امتیاز کو امپائرنگ کے فرائض کے لیے منتخب کیا گیا۔

Read more

کھیل کے میدانوں سے خوشخبریاں

پاکستان سپورٹس کافی عرصے سے زوال کی شکار ہے۔ پچھلی دو دہائیوں کے دوران پاکستان کسی بھی کھیل میں کوئی بڑا مقام حاصل کرنے میں ناکام رہا ہے۔ پاکستان میں بدامنی کو جواز بنا کر غیر ملکی ٹیمیں اور کھلاڑی یہاں آنے سے مسلسل دامن بچاتے رہے ہیں۔ پاکستان کو پچھلے بیس سالوں کے دوران کسی بھی بڑے ایونٹ کی میزبانی کا شرف بھی حاصل نہیں ہوا جس کا اثر ہمارے کھیل کے میدانوں پر بھی پڑتا رہا ہے کیونکہ

Read more

کیا عمران خان اب نواز شریف سے معافی مانگیں گے؟

اشاروں کنایوں میں تو عمران خان اس سے پہلے بھی یہ بتاتے رہے ہیں کہ بطور وزیر اعظم ان کے پاس مکمل اختیارات نہیں تھے اور بہت سے معاملات میں انہیں مختلف عناصر کا دباؤ قبول کرنا پڑتا تھا۔ تاہم اب لاہور میں صحافیوں سے باتیں کرتے ہوئے انہوں نے پہلی بار کھل کر اعتراف کیا ہے کہ ساڑھے تین سالہ اقتدار کے دوران وزیر اعظم تو وہ کہلاتے تھے لیکن اصل اختیار کسی اور کے پاس تھا۔ سوال پیدا

Read more

حکومت کرنے والی درجن بھر جماعتیں ووٹ اور نمائندگی سے منہ کیوں موڑ رہی ہیں؟

میاں نواز شریف اپنے اقتدار کے خاتمے کے بعد لاہور جانے سے قبل اپنے رفقا اور دوستوں سے سیاسی لائحہ عمل کے لیے طویل مشاورتی مجالس کرتے رہے۔ جس طرح ہر مسئلے کے حل کے لیے اختلافی آرا آیا کرتی ہیں ان کے سامنے بھی پیش کی جا رہی تھیں۔ ان میں 2 نکات ایسے تھے جن پر خوب گفتگو ہوئی، ایک تھا ’مجھے کیوں نکالا‘ اور دوسرا تھا ’ووٹ کو عزت دو‘ ۔ فی الحال تو ان کی سیاسی

Read more

اعتزاز احسن کا نیا کھڑاک

دن میں تین چار مرتبہ تھوڑی دیر کو ٹویٹر والی ایپ دیکھنے کی عادت نہ اپنائی ہوتی تو بدھ کی صبح گھر پر آئے اخبارات کے پلندے پر سرسری نگاہ ڈالنے کے باوجود مجھے ”خبر“ ہی نہ ہوتی کہ کئی دہائیوں تک میرے عزیز ترین دوستوں میں شامل رہے اعتزاز احسن نے منگل کے دن کیمروں کے روبرو گفتگو کرتے ہوئے درحقیقت کس کو اپنے غضب کا نشانہ بنایا ہے۔ ان کے ”کھڑاک“ نے تاہم سوشل میڈیا پر خوب رونق

Read more

فوج میں ترقیاں: 12 میجر جنرلز کی ایک ساتھ ’غیر معمولی‘ ترقیاں اہم کیوں ہیں؟

موجودہ آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے اپنی ریٹائرمنٹ کی متوقع تاریخ سے لگ بھگ پچاس دن پہلے 12 میجر جنرلز کو لیفٹیننٹ جنرل کے عہدے پر ترقی دی ہے جو کہ غیر معمولی تصور کیا جا سکتا ہے۔ موجودہ حالات میں کیا یہ معمول کی ترقیاں ہیں یا ان میں کوئی اہم پہلو بھی موجود ہے جو کہ مستقبل میں اہمیت کا حامل ہو سکتا ہے؟

Read more

سیلاب متاثرین کی حالت زار

جون کے آگ اگلنے والے دنوں کی تپش ابھی باقی تھی کہ وطن پاکستان میں بارشوں کا ایسا سلسلہ شروع ہوا کہ ہر طرف سے باران رحمت کے منتظر ذی روح بھی اسے باران زحمت خیال کر کے امان کی دعا مانگنے لگا۔ تاہم کسی کو یہ گمان پھر بھی نہیں تھا کہ یہ سلسلہ قیامت ڈھا کر ہی دم لے گا۔ بلوچستان، سندھ، کے پی اور پنجاب کے جنوبی علاقوں میں ہونے والی بارشوں نے قیامت ڈھا دی لیکن

Read more

میں ادب کا ہرجائی ہوں ”۔ ڈاکٹر خالد سہیل“ گفتگو: حامدیزدانی

““ اس طرف آ جائیے ۔ اس سے پہلے کہ انڈین ریستوران کے استقبالی کا ؤنٹر پر کھڑی لڑکی سے میں کچھ پوچھتا یہ ’باوزن‘ دھیمی صدا میرے بائیں کان کے پردے سے ٹکرائی تھی اور میری گردن اور نگاہ بے ساختہ صدا کے تعاقب میں روانہ ہو گئی تھیں۔ لانبی سفید زلفوں میں لپٹے ڈاکٹر خالد سہیل ادھر دیوار کے ساتھ کھڑکی والی نشست پر بیٹھے میری طرف دیکھ رہے تھے۔ ونڈو سیٹ ”۔ میں نے سوچا اور قدم

Read more