اپوزیشن کے دن گنے جا چکے ہیں

متحدہ اپوزیشن قومی اسمبلی میں کوئی چمتکار دکھا سکتی ہے یا نہیں یہ سوال میڈیا پر ہر روز دہرایا جاتا ہے تاہم اُس کے لیے نواز شریف کو اپنی جماعت یا شاید شہباز شریف پر اعتماد کرنا ہو گا جس کے لیے وہ تیار نہیں۔ ن لیگ کی ساری سیاست مقدمات کے گرد ہی گھوم رہی ہے: پڑھیے عاصمہ شیرازی کا کالم

Read more

کپتان کی تنخواہ بڑھانے کی اپیل اور حکومت کی بے حسی

اس امر میں کسی ذی شعور پاکستانی کو ہرگز کوئی شبہ نہیں کہ کپتان کی قیادت میں پاکستانی معیشت نئے ریکارڈ قائم کر رہی ہے۔ پچھلے دنوں جب کپتان کی حکومت نے بتایا کہ پاکستانی معیشت کی شرح نمو 5.37 ہو چکی ہے تو بہت سے لوگوں کو یقین ہی نہیں آیا اور انہوں نے سمجھا کہ کپتان محض کسر نفسی کے باعث یہ شرح بتا رہا ہے ورنہ حقیقی شرح اس سے بہت زیادہ ہے۔ اس موقعے پر ان

Read more

گیلانی کا عذر گناہ بدتراز گناہ

یوسف رضا گیلانی صاحب سے التجا فقط اتنی ہے کہ گزرے جمعہ کے روز ہوئے سینٹ کے اجلاس سے اپنی عدم موجودگی کے دفاع میں ”بدترازگناہ“ والے بہانے نہ تراشیں۔ دل بڑاکریں۔ کھل کر اعتراف کریں کہ مذکورہ ایوان میں قائد حزب اختلاف ہوتے ہوئے بھی ان کا اس قانون کی منظوری کو روکنے کا ارادہ ہی نہیں تھا جس کے ذریعے سٹیٹ بینک آف پاکستان کے گورنر اور دیگر افسروں کو ”سات خون معاف“ والی خودمختاری فراہم کردی گئی

Read more

کراچی دھرنا: پیپلز پارٹی اور جماعت اسلامی کی ملی بھگت

              آج جماعت اسلامی اور پیپلز پارٹی ( سندھ حکومت ) کے درمیان معاہدہ طے پا گیا، جماعت اسلامی کا اکیس روزہ دھرنا ختم ہوا! جماعت اسلامی نے کراچی میں کراچی کے حقوق کے لئے بالخصوص بلدیاتی ایکٹ کے خلاف دھرنا دیا ہوا تھا جو بالا آخر اختتام پذیر ہوا، سوشل میڈیا پر مبارک باد کا سلسلہ جاری ہے کہ جماعت اسلامی نے کراچی کے لئے جنگ جیت لی۔ یہاں یہ بات بتانی ضروری

Read more

نواز کھوکھر نے غلام اسحق کا فون نظر انداز کر کے نواز شریف کا ساتھ دیا

بظاہر دنیا دار لیکن درحقیقت درویش صفت سیاست دان الحاج محمد نواز کھوکھر کو ہم سے جدا ہوئے ایک سال ہو گیا ہے۔ ان کا یوم وفات خاموشی سے گزر گیا عجب اتفاق ہے۔ بطور رکن قومی اسمبلی انہوں نے اپنے آپ کو پارلیمنٹ میں ایک تجربہ کار پارلیمنٹرین ثابت کیا، وہ اپنے حلقہ کے لوگوں کی خوشی غمی میں بھرپور شرکت کرتے تھے۔ 4 نومبر 1990 قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر منتخب ہوئے اور 6 اگست 1993 تک اس

Read more

نواز شریف کی ”تبدیلی“ – غیر سنسر شدہ کالم

ایک تبدیلی وہ تھی جس کا ڈھنڈورا دو ہزار اٹھارہ سے پہلے اور آج تک عمران خان پیٹتے پھر رہے ہیں۔ وقت رفتہ رفتہ گواہی دے رہا ہے کہ اس تبدیلی کے دامن میں سوائے دروغ، دشنام، دہشت اور دھمکی کے کچھ نہیں تھا۔ یہ وہی تبدیلی تھی کہ جس سے تین سو پچاس ڈیم بننے تھے، جانے کتنے ارب درخت لگنے تھے، ہر بچے نے سکول جانا تھا، اس ملک کے عوام کو آزادی اظہار کا حق ملنا تھا،

Read more

شہزاد اکبر سے استعفیٰ کیوں طلب کیا گیا؟

عمران خان کے وزراء اور مشیروں کے استعفوں پر حیران و ششدر ہونے کی چنداں ضرورت نہیں کیونکہ پچھلے ساڑھے تین سال کے دوران ایک وزیر اور 15 مشیر و معاونین خصوصی استعفے دے چکے ہیں۔ کسی وزیر با تدبیر یا مشیر و خصوصی معاون کا مستعفی ہونا دراصل ”باعزت فراغت“ تصور کیا جاتا ہے۔ کوئی وزیر یا مشیر و معاون خصوصی اپنی مرضی سے استعفیٰ نہیں دیتا بلکہ جب کوئی وزیر، مشیر یا معاون خصوصی حکومت پر بوجھ بن

Read more

وقاص گورایا کا مقدمہ: پاکستان میں حکومت اور ذرائع ابلاغ کی خاموشی

برطانیہ کی ایک عدالتی جیوری نے ایک پاکستانی نژاد برطانوی شہری کو ہالینڈ میں مقیم پاکستانی بلاگر وقاص گورایا کو قتل کرنے کی سازش میں ملوث ہونے کا قصور وار قرار دیا ہے۔ اب اسے مارچ میں سزا سنائی جائے گی۔ یوں تو یہ ایک عام سا جرم کا معاملہ ہے لیکن اس کے ڈانڈے پاکستانی سیاست اور وہاں بنیادی حقوق کی صورت حال سے ملتے دکھائی دیتے ہیں۔ پاکستانی حکومت یا ایجنسیوں نے اس عدالتی کارروائی اور اس حوالے

Read more

حکومت کی تازہ ترین واردات

میاں صاحب آرہے ہیں میاں صاحب جا رہے ہیں پیج پھٹ گیا ہاتھ ہٹ گیا حکومت کا دھڑن تختہ ہونے والا ہے ڈیل ہو گئی ڈھیل مل گئی ضمانتیں مل گئیں احتساب بیانیہ دفن ہو گیا کرپشن کی انتہا ہو گئی ڈالر اور پیٹرول کی قیمتیں حکومت کی ناکامی اکانومی تباہ ہو گئی ملک لٹ گیا برباد ہو گیا اور صحافت کا گلا گھونٹ دیا سے لے کر کرسی چھوٹی صوفہ بڑا تک اور پی ایس ایل کے پرومو کی

Read more

تحریک انصاف کی بدعنوانی

برلن میں قائم ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل نے 2021 ء میں عمران خان کے ”نئے پاکستان“ کو اس سے کہیں زیادہ بدعنوان قرار دیا ہے جتنا آصف زرداری یا نواز شریف کے دس سالہ دور میں کسی وقت تھا۔ پاکستان کرپشن انڈیکس میں 2018 میں 117 ویں نمبر سے گر کر 2021 میں 140 پر آ گیا ہے۔ یہ گراوٹ تحریک انصاف کے تین سالوں کے دعووں کی قلعی کھولتی ہے۔ لیکن مسٹر خان کے منشی ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان کی مقامی شاخ

Read more

کرپشن کی بڑھتی لکیر کی کہانی

کہتے ہیں کہ ایک استاد نے ایک دن کلاس کے بلیک بورڈ پرایک سیدھی لکیر کھینچ کر طلبہ سے کہا کہ توڑے یا موڑے بغیر اس لکیر کو چھوٹی کر دی جائے۔ ایک طالب علم اٹھا اس نے اس لکیر کے اوپر ایک بڑی لکیر کھینچ کر کر کہا ”لو جی استاد آپ کی کھینچی لکیر اب چھوٹی ہو گئی“ ۔ ایک اور طالب علم نے اس سے بھی بڑی لے کر کھینچ کر اعلان کیا کہ پہلے کھینچی گئی

Read more

کپتان کی دھمکی: حکومت کے خاتمے کا ڈی ڈے کب ہو گا؟

بالآخر بلی تھیلے سے باہر آ گئی ہے۔ جب سے کپتان کے اقتدار کا سنگھاسن ڈولنے لگا ہے۔ انہوں نے اسی طرح دھمکی آمیز رویہ اختیار کر لیا ہے جس طرح ذوالفقار علی بھٹو نے اقتدار سے ہٹانے پر ہمالیہ کے رونے کا رونا رویا تھا۔ ہے۔ پوٹھوہاری زبان کی مشہور ضرب المثل ہے۔ روندی یاراں نوں لے لے کے نام بھرواں دے ( خاتون اپنے بھائیوں کا نام لے کر یاروں کو روتی ہے۔ ) بظاہر کپتان کا روئے

Read more

سٹیٹ بنک بل کی منظوری: حکومت کی کامیابی یا پاکستان کی رسوائی؟

وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے سینیٹ میں اسٹیٹ بنک کو خود مختاری دینے والے بل کی منظوری پر قوم کو مبارک باد دی ہے اور اسے عمران خان کی ایک اور کامیابی قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ اپوزیشن اکثریت کے باوجود بل کا راستہ نہیں روک سکی کیوں کہ ’عمران خان کے آگے سب ڈھیر ہیں‘۔ تاہم اپوزیشن پر بھاری پڑنے والی حکومت کو یہ بھی سوچنا چاہئے کہ آئی ایم ایف سے ایک ارب ڈالر وصول

Read more

شہزاد اکبر کی قربانی سے بلا نہیں ٹلے گی

نجی چینل کے لائیو ٹاک شو میں اسد عمر کے اس اعتراف نے کہ نوازشریف کو بیرون ملک بھجوانے کا فیصلہ اسی وزیراعظم کا تھا جس نے  گذشتہ پانچ برس سے ایک ہی رٹ لگائی ہوئی تھی کہ چوروں کو نہیں چھوڑے گا اور این آراو نہیں د ے گا۔ گوکہ اسد عمر نے اعتراف یہ ثابت کرنے کی غرض سے کیا کہ عمران خان سلیکٹ نہیں اور فیصلے خود کرتا ہے ۔ احتساب کے بیاںئے میں مخمور ٹی وی اینکر

Read more

لانگ مارچ اور تحریک عدم اعتماد

حزب اختلاف کی سیاست کے تناظر میں تین بنیادی نوعیت کے سوالات ہیں۔ اول کیا تقسیم شدہ حزب اختلاف یا یا داخلی محاذ پر عدم اعتماد کی بنیاد پر یہ جماعتیں حکومت کے لیے کوئی بڑی مشکل پیدا کر سکتی ہیں۔ دوئم کیا واقعی حزب اختلاف میں موجود تمام جماعتوں کا سیاسی ٹارگٹ ایک ہے یا یہ واقعی حکومت کا خاتمہ چاہتی ہیں۔ سوئم کیا موجودہ صورتحال میں حزب اختلاف کے پاس کوئی مضبوط صلاحیت موجود ہے کہ وہ واقعی

Read more

جمہوریت کو اس ملک میں کبھی استحکام نہیں مل سکا

جب 1971 ء کے بعد یہ ملک ایک جمہوری اور پارلیمانی نظام کی طرف چل پڑا تھا اور جس کے نتیجے میں ایک متفقہ آئین بھی معارض وجود میں آیا لیکن جلد ہی اس قوم کی بدنصیبی دیکھے کہ ایک ڈکٹیٹر نے اقتدار پر ایسا شب و خون مارا کہ اقتدار عوامی نمائندوں کے حوالے کرنے کی بجائے 10 سال تک اس قوم کو اپنے نام نہاد صدارتی نظام میں یرغمال بنا کر رکھا اور اس ملک کے لئے عوامی،

Read more

کون کون ’ایک پیج‘ کا حامی ہے؟

وزیر داخلہ شیخ رشید نے بی بی سی اردو کو ایک انٹرویو میں بتایا ہے کہ تحریک انصاف کی حکومت اور اسٹبلشمنٹ ایک ہی پیج پر ہیں اور اسی میں ملک و قوم کا فائدہ ہے۔ یہ انٹرویو عمران خان کی حکومت پر بڑھتے ہوئے دباؤ اور ان قیاس آرائیوں کے پس منظر میں سامنے آیا ہے کہ فوج اور عمران خان کی حکومت کے درمیان تناؤ ہے اور ملک میں متبادل انتظامات پر غور کیا جا رہا ہے۔ اسی

Read more

کرپشن: دل چھوٹا نہ کر وے ڈھولڑاں

بین الاقوامی کرپشن انڈیکس کے مطابق پاکستان میں کرپشن کا تاثر بڑھا ہے کرپشن تو نہیں بڑھی نا، میں خوامخواہ ہی ٹی وی چینلوں پر بریکنگ نیوز سے پریشان ہو گیا تھا۔ سچ کہتے ہیں وزیراعظم عمران خان، کہ چند معصوموں کے علاوہ زیادہ تر صحافی نئے پاکستان میں عوام کے اندر مایوسی پھیلانے کے کام پہ مامور ہیں، ذرا سوچیں! ٹی وی چینلوں نے یہ تو بتایا کہ ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل کی کرپشن پرسیپشن رپورٹ 2021 کے مطابق دنیا کے

Read more

کیا میرا کپتان واقعی ایماندار ہے؟

عمران خان کو پاکستان کی تاریخ میں پہلے مصدقہ صادق اور امین وزیراعظم ہونے کا اعزاز حاصل ہے، یوں تو پاکستان کی تاریخ میں مسلم لیگ کو 7 بار، پاکستان پیپلز پارٹی کو 5، مسلم لیگ نون کو 4، مسلم لیگ ق کو 3، عوامی لیگ کو ایک، ریپبلکن پارٹی کو ایک بار وزیر اعظم لانے کا موقع ملا اور ایک آزاد وزیراعظم پاکستان کے اقتدار پر براجمان ہوئے لیکن پاکستان تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان واحد وزیراعظم ہیں

Read more

کپتان کا اوپننگ بیٹر کلین بولڈ

مرزا شہزاد اکبر کا پیشہ وکالت ہے۔ وہ جنرل مشرف کے دور میں نیب میں اپنی خدمات انجام دیتے رہے ہیں اور مختلف ریفرینسز میں نیب کو قانونی مشاورت دیتے رہے ہیں۔ وہ ایک منجھے ہوئے، وسیع المطالعہ اور تجربہ کار وکیل ہیں۔ وہ جنرل مشرف کے دور میں بھی ایک طاقتور اور با اثر آدمی تھے۔ مشرف ان پر بہت اعتماد کرتے تھے۔ نیب کے خرچ پر کئی بار نواز فیملی کی کرپشن کے ثبوت تلاش کرنے کے لیے

Read more

کیچ حملے میں ہلاک ہونے والے سکیورٹی فورسز کے اہلکار محبوب علی کی تدفین کر دی گئی

بلوچستان میں نامعلوم مسلح افراد کے حملے میں ہلاک ہونے والے سکیورٹی فورسز کے اہلکار محبوب علی لاشاری کی تدفین جمعرات کی صبح کر دی گئی ہے۔ تاہم پاکستان فوج کے تعلقات عامہ کے ادارے آئی ایس پی آر نے تاحال اس واقعے کی تصدیق نہیں کی ہے۔

Read more

عمران حکومت کے لیے ”ایک پیج“ کی کرامت

قومی اسمبلی اور سینٹ میں اپوزیشن کے لئے مختص نشستوں پر بیٹھے اراکین پارلیمان کی کارکردگی کا ٹھنڈے دل سے جائزہ لیتا ہوں تو حیران ہوجاتا ہوں۔ 1985 ء سے پارلیمانی کارروائی کی بابت انگریزی اخبارات کے لئے کالم لکھ رہا ہوں۔ میں نے آج تک ایسی بے بس ولاچار اپوزیشن نہیں دیکھی۔ اس کے باوجود وزیر اعظم صاحب عام پاکستانیوں کی جانب سے میڈیا پر ”براہ راست“ اٹھائے سوالات کا جواب دیتے ہوئے چراغ پا ہو جاتے ہیں۔ قومی

Read more

شیخ رشید کا بی بی سی کو خصوصی انٹرویو: ’ملک کا فائدہ اسی میں ہے کہ اسٹیبلشمنٹ اور عمران خان ایک صفحے پر ہوں‘

بی بی سی کو دیے گئے ایک خصوصی انٹرویو میں وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے کہا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ اور حکومت میں چھوٹے چھوٹے اختلاف اور سوچ اور رائے میں فرق تو ہو سکتا ہے مگر ایسا نہیں کہ وہ ایک صفحے پر نہ ہوں۔ انھوں نے اس خدشے کا بھی اظہار کیا کہ آئندہ دو ماہ تک دہشتگردی کے واقعات میں اضافہ ہو سکتا ہے۔

Read more

لبرل کیوں معتوب ہیں؟

دنیا بھر کے لبرل اپنے اپنے ملکوں میں معتوب ہیں۔ ان کے کچھ قدامت پسند ہم وطن ان پر ملک دشمنی کے الزام لگاتے ہیں۔ انڈیا کے لبرل رائٹرز اس وقت خطرات کا سامنا کر رہے ہیں۔ انڈیا اب تحریر و تقریر کی آزادی کے لیے محفوظ ملک نہیں رہا۔ پاکستان کے لبرل کو کئی القاب سے نوازا جاتا ہے۔ لبرل فاشٹ، لنڈے کے لبرل، دیسی اور جعلی لبرل اور اب خون کے پیاسے لبرل۔ ان پر اسلام دشمنی کا

Read more

سی پیک اور گدھے

پاکستانیو گھبرانا نہیں۔ سنو میں نہیں چھوڑوں گا، چوروں کو ڈاکووں کو۔ یہ بڑی بڑی چوری کی گاڑیوں پر پھرتے ہیں۔ ہٹے کٹے ہیں۔ بیماری کے ڈرامے کرتے ہیں۔ ان کے تو پلیٹ لٹ ہی اتنے شیطان ہیں، قابو میں نہیں آتے، کبھی اوپر جاتے ہیں کبھی بالکل نیچے آ جاتے ہیں، یہ خود کہاں قابو آئیں گے۔ ہم شریف لوگ ہیں یہ مافیا ہیں۔ مافیاز نے پاکستان کا بیڑا غرق کر کے رکھ دیا ہے۔ کوئی چینی مافیا ہے،

Read more

تبدیلی سرکار کی کرپشن اور ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل

پاکستان میں اگر کوئی غیر مقبول اور غیر معروف صحافی بھی ٹویٹر یا فیس بک پول کروا دے تو ووٹ ہزاروں میں چلے جاتے ہیں ایسے میں 22 کروڑ آبادی کے ملک میں گلگت بلتستان اور کشمیر چھوڑ کر چار صوبوں میں سے صرف 1600 لوگوں سے رائے لے کر کرپشن انڈیکس میں تنزلی ٹرانسپیرینسی انٹرنیشنل کا تازہ ترین کارنامہ ایک غیر سنجیدہ مذاق کے سوا کچھ نہیں ہے۔ اگرچہ 22 کروڑ کی آبادی میں صرف 1600 ڈیٹا سیمپلز بذات

Read more

شہزاد اکبر: گرتی دیوار کی پہلی اینٹ

وزیراعظم کے مشیر برائے داخلہ اور احتساب شہزاد اکبر نے استعفی ٰدے دیا جسے وزیر اعظم اور صدر مملکت نے منظور بھی کر لیا۔ ذرائع کے مطابق کابینہ کمیٹی کی میٹنگ میں شیخ رشید نے نواز شریف کی واپسی سے متعلق سوال اٹھایا جس پر شہزاد اکبر نے نواز شریف کی واپسی کو مشکل قرار دیا تھا۔ وزیراعظم عمران خان شہزاد اکبر کی کارکردگی سے خوش نہیں تھے اور انہیں دو ہفتے پہلے ہی استعفیٰ دینے کا اشارہ دیا گیا

Read more

آپ واقعی بہت "خطرناک” ہیں

آپ واقعی بہت خطرناک ہیں کیونکہ وہ آپ ہی تھے جب اس بد نصیب ملک کا معاشی گروتھ ریٹ پانچ اعشاریہ آٹھ کے قریب پہنچ گیا تھا۔ جب سٹاک ایکسچینج تریپن ہزار کو چھوتا ہوا پورے ایشیا کے سٹاک ایکسچینجز پر بازی لے جا رہا تھا۔ جب دنیا کا سب سے بڑا اقتصادی منصوبہ سی پیک پچاس ہزار ڈالرز کے ساتھ گیم چینجر بننے کو تھا۔ جب آئی ایم ایف کو الوداعی ہاتھ ہلایا جا رہا تھا۔ جب بیس بیس گھنٹے کی

Read more

حکومت گرانے کی بجائے پاکستان بچانے کی بات کریں

اپوزیشن لیڈر اور مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف نے انٹرنیشنل ٹرانسپرنسی کی طرف سے پاکستان میں کرپشن میں اضافہ کی اطلاع دینے پر وزیراعظم عمران خان کے استعفیٰ کا مطالبہ کیا ہے۔ انہوں نے ایک بیان میں کہا ہے کہ ٹرانسپرنسی انٹرنیشنل نے مسلسل دوسرے سال ملک میں کرپشن کے اضافے کی اطلاع دی ہے جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ وزیر اعظم عمران خان کی حکومت بدعنوان اور چور ہے۔ دوسری طرف پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول

Read more

شہزاد اکبر کے استعفے کی بنیادی وجہ

تحریک انصاف کے حکومت میں آنے سے پہلے ہی منی لانڈرنگ، جعلی بینک اکاؤنٹس اور کرپشن کے درجنوں مضبوط کیس موجود تھے مگر ساڑھے تین سال میں بھی موجودہ حکومت بڑے مجرمان کو سزا دلوانے میں کامیاب نہیں ہو سکی۔ کیا اس کی وجہ ان کیسوں کا سیاسی اور انتقامی بنیادوں پر بنایا جانا تھا یا یہ موجودہ حکومت کی نا اہلی تھی یا پھر ادارے، بیوروکریسی اور ”دیگر“ جو خود اس سسٹم کے بینیفشری اور حصے دار ہیں کیا

Read more

تبدیلی سر کار کا چراغ بجھنے والا ہے

وزیراعظم پاکستان کی دھونس، دھمکی اور دھماکا ایک شکست خوردہ آدمی کی آخری چیخ تھی۔ ان کی سب و شتم کی زہرناکی ہارے ہوئے جواری کی دہائی تھی۔ ان کی جھنجھلاہٹ، تلملاہٹ اور گھبراہٹ عزت سادات کی نیلامی کے بعد کا واویلا تھا۔ ان کا غصہ اور قہر ناکی کا اسلوب لٹیا ڈبونے والے بد قسمت آدمی کا سیاپا تھا۔ ان کا شور شرابا اور چیخ پکار اپنی زندگی کی جمع پونجی لٹنے والے سوداگر کا نالہ و شیون تھا۔

Read more

عوام کا فیصلہ

ملک کے حالات جوں کے توں ہیں لہذا قریبا ایک سال کا عرصہ بیت گیا کوئی مضمون کوئی کالم نہیں لکھا مگر کب تک خاموش رہیں ایک کے بعد ایک تماشا ایک ظلم برپا ہے مملکت خداداد پاکستان میں۔ ایک حساس شخص یا تو مر جائے یا پھر شور مچا دے۔ اب گزشتہ دنوں کا واقعہ لے لیں ایک فرض شناس افسر جو بدقسمتی سے سری لنکا سے ایک فیکٹری کا منیجر تھا دین کے نام پر ”ایمان پرور“ ہجوم

Read more

”خطرناک“ بن جانے کا پیغام کس کے لئے

پیر کی صبح جو کالم چھپا اس کے ذریعے تحریک انصاف کے مراد سعید صاحب جیسے جواں سال اور پرجوش انقلابیوں کے دلوں میں کھولتے غصے کو بیان کرنے کی کوشش ہوئی تھی۔ اسے لکھتے ہوئے مجھے ہرگز اندازہ نہیں تھا کہ اپنے چراغ پا ہوئے وزراء کے مقابلے میں وزیر اعظم صاحب بذات خود کہیں زیادہ تپے بیٹھے ہیں۔ اتوار کی سہ پہر عمران خان صاحب نے ڈیڑھ گھنٹے تک عوام کے ”براہ راست“ فون لئے اور اپنے دل

Read more

اصلی تبدیلی آ رہی ہے

24 فروری پیر کے روز پیپلز پارٹی کے ملک گیر کسان مارچ احتجاج میں جہاں کسانوں نے بڑی تعداد میں شرکت کی وہیں شہری علاقوں سے بھی عوام بڑی تعداد شریک رہی۔ پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے عمران خان حکومت کے خلاف 27 فروری کراچی سے اسلام آباد تک لانگ مارچ کی کال بھی دے رکھی ہے۔ قبل ازیں نواز شریف اور شہباز شریف کی کال پر مسلم لیگ نون بھی پنجاب کے بڑے شہروں میں مہنگائی

Read more

صدارتی نظام کا چورن یا عمران خان کی پریشانی

وزیر اعظم عمران خان نے خبردار کرتے ہوئے کہا کہ وہ گورنمنٹ سے باہر نکلے تو آپ کے لئے زیادہ خطرناک ثابت ہوں گے۔ ابھی تک تو آفس بیٹھ کر تماشا دیکھ رہے ہوتے ہیں، اگر وہ سڑکوں پر نکل آئے تو آپ کو چھینے کی جگہ نہیں ملے گی۔ وزیراعظم عمران خان نے یہ بات سابق وزیراعظم میاں نواز شریف کے وطن واپسی کے متعلق کہی، عمران خان سمجھ چکے ہیں کہ نواز شریف آنے والا ہے۔ اور اس

Read more

وزیراعظم کے مشیر برائے داخلہ و احتساب شہزاد اکبر نے استعفیٰ دے دیا

وزیراعظم کے مشیر برائے داخلہ اور احتساب شہزاد اکبر نے استعفیٰ دے دیا ہے ۔ ٹوئٹر پر جاری بیان میں وزیراعظم کے مشیر شہزاد اکبر نے استعفیٰ دیے جانے کی تصدیق کی ہے۔ شہزاد اکبر نے کہا کہ میں نے اپنا استعفیٰ وزیر اعظم عمران خان کو بھیج دیا ہے اور امید ہے عمران خان کی زیر قیادت احتساب کا عمل جاری رہے گا۔ انہوں نے کہا کہ وہ پارٹی کے ساتھ منسلک رہیں گے اور بطور ممبر قانونی برادری

Read more

نظام کہنہ میں انقلابی تبدیلیاں

عمران حکومت کے وزراء اور ان سے کہیں زیادہ ترجمانوں کی فوج ظفر موج بہت پریشان تھے کہ میڈیا میں ”مہنگائی۔ مہنگائی“ کی دہائی کیوں مچائی جا رہی ہے۔ انہیں میسر اعداد و شمار تو یہ بتارہے تھے کہ اب کے برس کئی نقدآور فصلوں نے ریکارڈ بناتی پیداوار دکھائی ہے۔ اس کی بدولت کاشت کاروں کے ہاتھ توقع سے زیادہ نقدی آئی۔ اضافی رقوم سے انہوں نے بڑے چاؤ سے نئی گاڑیاں، موٹرسائیکلیں اور ٹریکٹر خریدے۔ نظر بظاہر وطن

Read more

مشیروں کے اجلاس

پٹرول کی قیمتیں جیسے ہی بڑھ جائیں اور مہنگائی کا خوفناک طوفان پورے ملک کو لپیٹ میں لے لے تو وزارت پٹرولیم اوگرا اور ڈھنگ کے معاشی ماہرین کو بلا کر مسئلے پر قابو پانے اور کوئی ترکیب نکالنے کی بجائے شہباز گل ٹائپ میڈیائی مشیران کی فوج ظفر موج کا اجلاس بلایا جاتا ہے بجلی عوام پر بجلی بن کر گرے اور چار اور پانچ روپے فی یونٹ اضافہ ہو جائے تو وزارت پانی و بجلی واپڈا اور دوسرے

Read more

مواد اور چیلنج

پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کا دعویٰ ہے کہ اس نے سیکڑوں دانشوروں، تاجروں، اساتذہ اور طلبا اور ماہرین سمیت اہم اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کے بعد قومی سلامتی کی پالیسی بنائی ہے۔ تاہم بدقسمتی سے حزب اختلاف کی سیاسی جماعتوں اور رہنماؤں کو نظر انداز کر دیا گیا۔ حتیٰ کہ حکومتی اراکین پارلیمنٹ کو بھی اعتماد میں نہیں لیا گیا۔ سب سے بڑھ کر یہ کہ پالیسی کو ”خفیہ“ قرار دیا گیا ہے۔ ہمیں صرف یہ بتایا گیا ہے

Read more

عمران خان کا قوم کے سوالات کا جواب: اگر میں اقتدار سے باہر نکل گیا تو آپ کے لیے زیادہ خطرناک ہوں: عمران خان

پاکستان کے وزیرِ اعظم عمران خان نے عوام کے سوالات کا جواب دیتے ہوئے خبردار کیا ہے کہ ‘اگر میں اقتدار سے باہر نکل گیا تو میں آپ کے لیے زیادہ خطرناک ہو جاؤں گا۔‘

Read more

صدارتی نظام کی بازگشت

آج کل اسلامی صدارتی نظام کے خبریں گردش کر رہی ہیں جن کو کوئی خواب، کوئی ضرورت، تو کوئی افواہوں کا درجہ دے رہا ہے۔ جس کے بارے درباری دانشوروں نے اپنے عقلی مربے بھی بیچنا شروع کر دیے ہیں۔ تاریخ کی روشنی میں اگر دیکھا جائے تو ان افواہوں میں عموماً پچاس فیصد سچ ہوتا ہے اور اس بارے حالات کا اندازہ لگانے اور راہ ہموار کرنے کی کوشش کی جا رہی ہوتی ہے۔ کہیں نہ کہیں خواہش تو

Read more

”ظالمو! قاضی آ رہا ہے۔“ کے نعرے کی گونج

یہ 24 جون 1996 ء کا واقعہ ہے۔ راولپنڈی کے گلی کوچوں میں قاضی حسین احمد کے نعروں کی گونج سنائی دے رہی تھی۔ اچانک قاضی حسین احمد لیاقت باغ کے قریب آریہ محلہ سے نمودار ہوئے تو پولیس فورس ان کو گرفتار کرنے کے لئے حرکت میں آ گئی لیکن مری روڈ پر موجود ہزاروں پرجوش کارکنوں نے ان کو اپنے حصار میں لے لیا پولیس کے ساتھ کھینچا تانی میں قاضی حسین احمد کے سر سے ٹوپی گر

Read more

قومی سلامتی اور ناخداﺅں کی خواب فروشی

ٹوپی سے کبوتر نکالنا، رائی کا پہاڑ بنانا اور کمرے میں موجود ہاتھی سے انکار کرنا کوئی ہم سے سیکھے۔ ہمارے قومی رہبر عمران خان اور قومی مفکر معید یوسف نے ملکی تاریخ میں ’پہلی قومی سلامتی پالیسی‘ کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ ’سنگ میل‘ عبور کرتے ہوئے ہمیں بتایا گیا ہے کہ ’معاشی سلامتی ہی مجموعی قومی سلامتی کا مرکزی نقطہ ہے‘۔ اگرچہ اس دستاویز میں معاشی ترقی کو حتمی تجزیے میں قومی سلامتی کا آلہ کار ہی

Read more

”اہم شخصیت“ سے ”خفیہ ملاقات“: حقیقت یا فسانہ؟

ہمارے دوست فواد چوہدری ہیں تو عمرانی حکومت کے ترجمان ہیں لیکن بعض اوقات وہ دور کی کوڑی لاتے ہیں اور ایسی ”خبر“ چھوڑتے ہیں کہ ”کپتان“ بھی عش عش کر اٹھتے ہیں۔ ان کی یہ ذمہ داری ہے کہ وہ عوام کو حکومتی فیصلوں اور کارکردگی سے آگاہ کریں لیکن وہ وہ اپنی زیادہ توجہ میاں نواز شریف اور مسلم لیگ (ن) کے معاملات پر مرکوز رکھتے ہیں۔ ”حکومتی کارکردگی“ ہو گی تو وہ بے چارے بیان کریں گے۔

Read more

نظام نہیں چہروں کو بدلنا ہوگا

پچھلے کئی دنوں سے ایک بار پھر ملک میں صدارتی نظام رائج کرنے کی سرگوشیاں سنائی دی جا رہی ہے۔ سوشل میڈیا پر ٹرینڈز چلائے جا رہے ہیں۔ یوں لگتا ہے کہ ملک کی ترقی کا واحد حل صدارتی نظام میں ہے۔ اگر صدارتی نظام رائج بھی ہوجاتا ہے تو وہ ایک غیر ذمہ دار حکومت ہوگی، غیر ذمہ دار اس وجہ سے کہ صدر کو یہ اختیار حاصل ہو گا کہ وہ اپنے کونسل آف منسٹرز میں پارلیمنٹ کے

Read more

کیا وزیر اعظم بھی توہین عدالت کے مرتکب ہوئے ہیں؟

ملک کے وزیر اعظم اور وزیر خارجہ نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں زیر سماعت ایک مقدمہ پر اظہار خیال کیا ہے اور گلگت بلتستان کے سابق چیف جج رانا شمیم کے بیان حلفی کے معاملہ کو مسلم لیگ (ن) کی سازش اور عدالتوں پر اثر انداز ہونے کی کوشش قرار دیا ہے۔ وزیر خارجہ نے یہ باتیں قومی اسمبلی کے فلور پر کی ہیں، شاید اس لئے قانون کی دسترس سے ماورا ہوں لیکن وزیر اعظم نے ایسی ہی

Read more

ٹیپو سلطان کی اصل تصویر

تاریخ اشاعت: May 6, 2016 سلطان فتح علی خان شہاب، المعروف بہ ٹیپو سلطان، چار مئی کو سرنگا پٹم کی ٹوٹی ہوئی فصیل تلے انگریزوں سے لڑ کر جام شہادت نوش کرنے والا اسلام کا جیالا سپاہی، ہمارا وہ عظیم ہیرو جسے ہم بھلا چکے ہیں۔ کاش یہ تازہ تازہ لبرل ہوا نواز شریف اس عظیم حکمران کے یوم شہادت پر چھٹی کا اعلان ہی کر دیتا، مگر نہ صاحب، یہ تو وہ حکمران ہیں کہ اپنے مغربی آقاؤں کے

Read more

بدلے بدلے میرے سرکار نظر آتے ہیں

فرزند راولپنڈی شیخ رشید احمد آج کل اپنے ایک تازہ شگوفے کی وجہ سے خبروں اور تبصروں کی زینت بنے ہوئے ہیں۔ میدان سیاست میں طاقت کے مراکز سے شناسائی کا دعوی کرنے والی چند شخصیات میں شیخ صاحب کو نمایاں مقام حاصل ہے۔ انہوں نے اپنے ایک تازہ بیان میں فرمایا ہے۔ جو ہاتھ عمران خان کے سر پر ہے اپوزیشن چاہتی ہے وہ اس کے سر پر آ جائے۔ مگر ایسا کبھی نہیں ہو گا۔ یہ ہاتھ ان

Read more

ملاقاتیں لندن میں، زلزلہ اسلام آباد میں

فرض کیا جائے کہ عدل و انصاف کی بے پناہ خواہش کچھ ایسے بال و پر لائے کہ ہر چور اچکا، نو دریافت شدہ ’مدینہ ریاست‘ کی مکمل دسترس میں آجائے۔ قانون حاکم کے اشارے کا محتاج اور پابندیاں اس کی مرضی کے تابع ہوجائیں۔ سوچئے کہ قانون کو بالاتر ثابت کرنے کے لئے انصاف کے پھریرے لہراتی ’نیا پاکستان‘ کی حکومت سب سے پہلے کون سا حکم جاری کرے گی۔ جن حدود و قیود نے عمران خان کے ہاتھ

Read more

رانا شمیم: اسلام آباد ہائی کورٹ نے گلگت بلتستان کے سابق چیف جج پر توہین عدالت کے کیس میں فرد جرم عائد کر دی

پاکستان کی تاریخ میں رانا شمیم پہلے جج ہیں جن کے خلاف توہین عدالت کے مقدمے میں فرد جرم عائد کی گئی ہے۔

Read more

بُوٹ والوں کا ہاتھ

ہمارے وزیر داخلہ جب سے شہ کے مصاحب بنے ہیں ان کے خود ساختہ ترجمان بھی بن بیٹھے ہیں جو بار بار اعلان کر چکے ہیں کہ ان کا سیاست سے کوئی تعلق نہیں اور انہیں خوامخواہ سیاست میں نہ گھسیٹا جائے۔ ابھی مقتدرہ کے ترجمان کے بیان کی باز گشت فضاوٴں میں تھی کہ ہم نواز شریف سے کوئی ڈیل نہیں کر رہے اور یہ کہ ہمارا دفاع کے علاوہ کسی شعبے سے لینا دینا نہیں کہ شیخ صاحب

Read more

نیا پاکستان میں صدارتی نظام کی باز گشت

پچھلے کچھ دنوں سے پاکستان میں صدارتی نظام کے حوالے سے بڑی گرم جوشی سے گفتگو سننے کو مل رہی ہے۔ اور یہ حالات تب بنانے کی کوشش کی جاتی ہے جب ملک میں الیکشن قریب ہو یا ملک کی اندرونی حالات ٹھیک نہ ہو مگر بحث کو آگے بڑھانے سے پہلے ان دونوں نظام حکومت کو سمجھنا ضروری ہے۔ پارلیمانی نظام (Parliamentary System) جمہوری حکومت کا ایک نظام ہے۔ جس میں تمام کابینہ پارلیمنٹ کے تحت کام کرتی ہے۔

Read more

کیا جنرل قمر جاوید باجوہ نومبر میں ریٹائر ہوجائیں گے؟

مریم نواز  نے ایک بار پھر عمران خان کی حکومت چند روز میں ختم ہونے کی پیش گوئی کی ہے۔ مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر کے علاوہ پیپلز پارٹی کے لیڈر بھی متعدد بار موجودہ حکومت کے خاتمہ کا اعلان کرچکے ہیں۔ مریم نواز نے اسلام آباد میں میڈیا سے باتیں کرتے ہوئے کہا کہ حکومت کی ناقص کارکردگی کی وجہ سے اس کے قائم رہنے کا جواز ختم ہوچکا ہے۔ تاہم یہیں پر تمام سیاسی لیڈر دھوکا کھاتے

Read more

مدثر نارو کیس کی اسلام آباد ہائیکورٹ میں سماعت: ’جبری گمشدگیوں میں اگر ریاست ہی ملوث ہو تو تفتیش کون کرے گا؟‘

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے صحافی اور بلاگر مدثر نارو سمیت دیگر لاپتہ افراد کے مقدمات کی سماعت کرتے ہوئے ریمارکس دیے ہیں کہ جبری گمشدگیوں کے واقعات میں مشکل یہ ہے کہ اگر ریاست خود ملوث ہو تو ان مقدمات کی تفتیش کون کرے گا؟

Read more

منی بجٹ کی منظوری اور طویل مدتی بندوبست

گزشتہ دو دنوں سے کئی دوست اور شناسا دیانت دارانہ حیرت سے استفسار کیے جا رہے ہیں کہ عمران حکومت نے جمعرات کے دن قومی اسمبلی کی ایک ہی نشست سے منی بجٹ کے علاوہ دیگر پندرہ قوانین بھی کیسے منظور کروالئے۔ وہ اس گماں میں مبتلا تھے کہ ”ہمارے نمائندے“ اذیت ناک مہنگائی کے رواں موسم میں شوکت ترین صاحب کو مزید 377 ارب روپے کے ٹیکس لگانے کی اجازت نہیں دیں گے۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان کوبھی ایسی

Read more

اے دنیا کے منصفو

یہ بات درست ہے کہ انصاف گھروں میں بیٹھے منصف بھی عام انسان ہی ہوا کرتے ہیں لیکن مسئلہ یہ ہے کہ ان کے حوالے سے جب کچھ ہٹ کر باتیں سامنے آتی ہیں تو لوگ کہتے ہیں کہ ”کم از کم ایک منصف کا رتبہ ان حرکات کے لیے مناسب نہیں ہے“ ہمارے معاشرے میں بھی منصف لوگوں کے عجیب و غریب قصے سامنے آتے رہے ہیں، مثلاً کچھ عرصہ قبل ممتاز صحافی انصار عباسی نے گوجرانوالا کے ایک

Read more

وزیراعظم صاحب اور جہاد

وزیراعظم عمران خان جب یہ فرماتے ہیں کہ میں ہر روز جہاد کے لیے نکلتا ہوں۔ تو پاکستانی حیرت سے سوچنے لگتے ہیں کہ خان صاحب کس کے خلاف جہاد میں مصروف ہیں۔ کیا وہ عام آدمی کے مصائب، مشکلات اور پریشانیوں کا سدباب کرنے کے لیے کوشاں ہیں۔ یا مہنگائی اور بیروزگاری ختم کرنے کے لیے سرگرم عمل ہیں۔ ہو سکتا ہے وہ خلفائے راشدین کی طرح چھپ کر لوگوں کی حالت زار دیکھنے میں مصروف ہوتے ہیں۔ مگر

Read more

تاریخ ساز منصف

اسلام آباد ہائی کورٹ کے چیف جسٹس اطہر من اللہ نے تاریخ رقم کردی ہے ۔ اُنھوں نے کیپٹل ڈویلپمنٹ اتھارٹی (سی ڈی اے) کو پاک بحریہ کا راول ڈیم کے کنارے بنا ہوا کشتی رانی کا کلب گرانے کاحکم دیا ۔ نیزاسلام آباد کا منال ریستوران اورمارگلہ گرینز گالف کلب کو ضبط کرنے کی ہدایت کی کیوں کہ یہ مارگلہ ہلز نیشنل پارک کی زمین پر غیر قانونی طور پر تعمیر کیے گئے ہیں۔ اس طرح جج صاحب نے

Read more

برف زار جن کا مد فن بن گیا

سانحۂ مری;وزیراعظم عمران خان کہاں ہیں؟ جون 2017 میں ایک آئل ٹینکر کراچی سے بہاول پور جا رہا تھا۔ آئل ٹینکر میں 25000 لیٹر تیل تھا۔ ڈرائیور کی غلطی سے آئل ٹینکر بہاول پور کے قریب حادثے کا شکار ہو گیا۔ تیل کا سمندر سڑک پر بہنے لگا۔ بد قسمتی سے حادثے کے وقت انتظامیہ کی نفری وہاں موجود نہیں تھی۔ قرب و جوار سے سیکڑوں لوگ گھروں سے نکل آئے اور مختلف برتنوں میں تیل جمع کرنے لگے۔ ہوس

Read more

قومی سلامتی پالیسی 2022-26 کا اجرا: ’آئی ایم ایف کے پاس جانے سے ملکی سلامتی متاثر ہوتی ہے‘، عمران خان

نئی قومی سلامتی پالیسی کے اجرا کی تقریب سے خطاب کرتے ہوئے عمران خان نے کہا کہ اگر معاشی پالیسی درست نہ ہو تو اس سے سکیورٹی متاثر ہوتی ہے کیونکہ عوام پر بوجھ ڈالنا پڑتا ہے۔

Read more

پرویز خٹک سگریٹ پینے گئے تھے

کل منی بجٹ پیش کرنے سے قبل تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی کا اجلاس ہوا۔ اچانک سوشل اور غیر سوشل میڈیا پر خبریں گرم ہو گئیں کہ پرویز خٹک نے گویا بغاوت ہی کر دی ہے۔ خبریں اڑیں کہ پرویز خٹک نے کپتان کو کہا کہ آپ کو وزیراعظم ہم نے بنوایا ہے، خیبرپختونخوا میں گیس پر پابندی ہے، گیس بجلی ہم پیدا کرتے ہیں اور پس بھی ہم رہے ہیں، اگر آپ کا یہی رویہ رہا تو ہم ووٹ

Read more

71ء کی شکست میں جنرل نیازی کا کردار (پہلا حصہ(

1 ہم نے پاکستان میں ریاست اور جنگ کے اصول دھندلا دیے ہیں۔ ہمیں آزادی کے موقع پر جو فوج ملی تھی اس کے بہت سے سپاہیوں نے دوسری عالمی جنگ میں یورپ، برما، سنگاپور اور شمالی افریقہ کے محاذوں پر جنگ لڑی تھی۔ ہم جنگ کے اصول سمجھتے ہیں۔ ہمارے ہمسایہ ملک بھارت کے ساتھ ہماری ایک سے زیادہ مرتبہ جنگ ہوئی۔ جنگ کے دوران بھی دونوں ملکوں نے اس معاہدے کی پابندی کی کہ ایک دوسرے کے شہریوں

Read more

تبدیلی سرکار میں بغاوت؟

زیادہ پرانی بات نہیں جب پاکستان کی سیاست میں تبدیلی کا نعرہ امید کا استعارہ تھا۔ یہ عمران خان کا کمال ہے کہ انہوں نے اپنی حکومت کے صرف تین سالوں میں ہی تبدیلی کا لفظ اتنا بدنام کر دیا کہ اب یہ طعنہ اور گالی بن چکا ہے۔ سن 2018 میں جن لوگوں نے عمران خان کو ووٹ دیا تھا، اب وہ اپنے آپ کو کوستے پھر رہے ہیں جبکہ گزشتہ الیکشن میں تحریک انصاف کے ٹکٹ پر قومی

Read more

شیکھر گپتا کے دعوے اور میری حیرت

ذاتی طورپر میں اس دعوے پر اعتبار کرنے کو ہرگز تیار نہیں ہوں۔ بھارت کا مگر ایک بہت ہی سنجیدہ اور تجربہ کار صحافی ہے۔نام ہے اس کا شیکھر گپتا۔ کئی برس تک اپنے ملک کے ایک معتبر اخبار کا مدیر رہا۔اپنے تجربے سے چند سال قبل اس نے بھانپ لیا کہ ’’اخبار‘‘ نامی شے موت کی جانب بڑھ رہی ہے۔ ’’دی پرنٹ‘‘ کے نام سے ایک ویب سائٹ چلانا شروع ہوگیا۔ اس پلیٹ فارم کے لئے وہ "Cut The

Read more

’صدی کے بحران‘ سے کیسے نجات پائی جائے؟

وزیر اعظم عمران خان کے قومی معیشت کو ’اوپر اٹھانے‘ کے دعوے جاری ہیں اگرچہ تاجروں کی ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے وزیر اعظم نے ’متنبہ‘ کیا ہے کہ ملکی برآمدات میں خاطر خواہ اضافہ نہ ہؤا تو ملک کو ایک بار پھر آئی ایم ایف کے پاس جانا پڑے گا۔ عمران خان نے قوم کو یہ وارننگ ایک ایسے وقت میں دی ہے جب قومی اسمبلی میں حکومت کے پیش کردہ ضمنی بجٹ پر اپوزیشن کی تند و

Read more

سیاستدان بھی عوام کے ملازم ہیں، مالک بننے کی غلطی مت کریں

پاکستان میں سات جنوری کو مری میں برفباری میں پھنسے 22 سیاح جن میں بچے، بڑے شامل تھے، بروقت مدد نا ملنے کے باعث اپنی جانوں کی بازی ہار گئے۔ اس اندوہناک سانحہ کے بعد عوام میں شدید غم و غصہ اور مایوسی پائی جا رہی ہے۔ لوگ نا صرف حکومت کو قصوروار ٹھہرا رہے ہیں۔ بلکہ مری کے مقامی لوگوں کی لوٹ مار سے بھی لوگوں کے اندر غم و غصہ پایا جا رہا ہے۔ مری سانحہ جس جگہ

Read more

منی بجٹ، شہباز شریف کی شرائط اور قومی خود مختاری

اپوزیشن لیڈر شہباز شریف نے قومی اسمبلی میں حکومت کے پیش کردہ منی بجٹ پر گفتگو کرتے ہوئے الزام لگایا ہے کہ اس کے ذریعے پاکستانی معیشت کو عالمی مالیاتی ادارے کے پاس گروی رکھا جا رہا ہے۔ انہوں نے دعویٰ کیا کہ اگر حکومت اس بل میں آئی ایم ایف کے خلاف مؤقف اختیار کرے تو اپوزیشن ضمنی بجٹ کی حمایت کے لئے تیار ہے۔ شہباز شریف کا یہ مؤقف اس لحاظ سے دلچسپ ہے کہ جو ضمنی بجٹ

Read more

امپورٹڈ وزیراعظم کے بعد برانڈڈ وزیراعظم

وطن عزیز کے عوام کو مبارک ہو کہ امپورٹ کیے گئے وزرائے اعظم معین قریشی اور شوکت عزیز کی طرح اب امپورٹڈ وزیر اعظم پیش خدمت ہیں۔ دروغ گوئی، افسانہ طرازی، مبالغہ آرائی اور ڈھٹائی ہماری آج کی سیاست کا معیار ہے۔ ضمنی انتخابات، کنٹونمنٹ انتخابات اور اب خیبر پختونخوا کے بلدیاتی انتخابات میں شکست کے ساتھ ساتھ ملک میں بڑھتی ہوئی مہنگائی سے تحریک انصاف کی حکومت کی مقبولیت میں حد درجے کمی واقع ہوئی ہے۔ اس کے اثرات

Read more

مری سانحہ عمران خان کا پیچھا کرے گا

وزیر اعلیٰ پنجاب عثمان بزدار مری کا فضائی دورہ کرنے کے بعد سانحہ کی تحقیقات کے لئے کمیٹی قائم کرکے اپنی انتظامی اور اخلاقی ذمہ داری سے عہدہ برا ہوچکے ہیں۔ برفانی طوفان میں 22 افراد کی المناک ہلاکت کے بعد ٹوئٹس پر اظہار غم، اپوزیشن کے تند و تیز بیانات اور حکومتی نمائندوں کی وضاحتوں کے بعد معاملہ بظاہر پر سکون ہوچکا ہے۔ تحریک انصاف کی حکومت میں یہ پہلا موقع نہیں کہ نہ تو کوئی ذمہ داری قبول

Read more

نواز اور شہباز! خدا کے لیے اب آ بھی جاؤ

آپ پوری دنیا کے کسی بھی ملک چلے جائیں تو وہاں پر عوام کی ترجیحی بنیادوں پر مدد کرنے والی حکومتوں کے خلاف مختلف طرز کی جھوٹی اور من گھڑت کہانیاں سننے کو ملے گی۔ یہ کہانیاں وقتی طور پر سوشل میڈیا و پرنٹ میڈیا کے ذریعے عوام میں پھیلائی جاتی ہیں تاکہ عوام مسلسل منفی تاثرات کو پڑھ کر اس شخص سے نفرت کرنا شروع ہو جائے۔ یہ کہانیاں بعض اوقات خود بخود ہی جھوٹی ثابت ہو جاتی ہیں

Read more

استعفے کا مطالبہ

اپوزیشن رہنماؤں کی زبانیں شعلے اُگل رہی ہیں۔ جب سے تحریک انصاف کے فارن فنڈنگ کیس میں قائم کی جانے والی سکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ سامنے آئی ہے، حکومت کے مخالفین میں نئی روح دوڑتی ہوئی محسوس ہو رہی ہے۔ وزیراعظم عمران خان اور ان کے اسد عمر اور فواد چودھری جیسے جانثار اپنی جگہ اطمینان کا اظہار کر رہے ہیں، بلکہ بغلیں بجا رہے ہیں کہ ان کا دامن صاف ہے، ان کے خلاف کچھ بھی ثابت نہیں ہوا،

Read more

نواز شریف کی واپسی۔ سب سے بڑا مسئلہ

پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو عدالتی حکم پر ملکی سیاست کے لیے ’نا اہل قرار دئیے جانے اور احتساب عدالت سے 10سال سے زیادہ کی قید سنائے جانے کے باوجود ان کو لوگوں کے دلوں سے نہیں نکا لا جا سکا۔ غیر جانبدار اور منصفانہ انتخابات ہوں تو آج بھی مسلم لیگ (ن) اکثریتی جماعت کے طور پر کامیاب ہو گی، یہی وجہ ہے کہ نواز شریف ان قوتوں کے ’’اعصاب ‘‘ پر سوار ہیں جنہوں نے

Read more

نوازشریف سے ہوئی اہم ملاقاتوں نے ہلچل مچا رکھی ہے

پاکستان کے سابق وزیر اعظم نواز شریف کو عدالتی حکم پر ملکی سیاست کے لیے ’نا اہل قرار دئیے جانے اور احتساب عدالت سے 10سال سے زیادہ کی قید سنائے جانے کے باوجود ان کو لوگوں کے دلوں سے نہیں نکا لا جا سکا۔ غیر جانبدارانہ و منصفانہ انتخابات ہوں تو آج بھی مسلم لیگ (ن) اکثریتی جماعت کے طور پر کامیاب ہو گی، یہی وجہ ہے کہ نواز شریف ان قوتوں کے ’’اعصاب ‘‘ پر سوار ہیں جنہوں نے

Read more

چوری پکڑی گئی، سیاست گرم ہو گئی

الیکشن کمشن کی سکروٹنی کمیٹی کی نامکمل رپورٹ میں ایسے خوفناک حقائق سامنے آئے ہیں کہ تحریک انصاف اور اس کے چیئرمین عمران خان کے قانونی مستقبل پہ نہایت سنجیدہ سوالات اٹھ کھڑے ہوئے ہیں۔ 55 اکاؤنٹس چھپائے گئے، صرف 12 ظاہر کیے گئے۔ وصول شدہ رقم اور ظاہرہ کردہ فنڈز میں 31 کروڑ روپے کا فرق ہے، بیرونی فنڈز اور کھاتوں تک رسائی نہیں دی گئی، آڈٹ رپورٹس ناقص پائی گئیں، آمدن و اخراجات کے تخمینوں میں بعد پایا

Read more

مری میں برف میں پھنسنے سے ہلاکتیں، حکومت کے نزدیک سیاحوں کی تعداد بھی وجہ قرار، اپوزیشن کا ’نااہلی‘ کا الزام

سیاحوں کی بڑی تعداد کے مری پہنچنے اور انتظامیہ کے انھیں اینٹری پوائنٹس پر نہ روکنے پر اپوزیشن رہنماؤں سمیت سوشل میڈیا صارفین کی جانب سے سوالات اٹھائے جا رہے ہیں اور حکومت پر تنقید کا سلسلہ جاری ہے۔

Read more

ماچس، منی بجٹ اور موجاں ای موجاں

ہمیں پتہ ہی نہیں تھا کہ ہم غریب نہیں ہیں۔ البتہ منی بجٹ کی پیشکش کے بعد اس اعلان کے ذریعے ہمیں آج ہی علم ہوا ہے کہ ہم غریب نہیں۔ کیوں کہ بقول وزیر خزانہ شوکت ترین کے بجٹ میں غریبوں کے استعمال کی اشیا مہنگی نہیں کی جا رہی ہیں۔ ہم چوں کہ ماچس استعمال کرتے ہیں اس لیے یہ بات سن کر چونک سے گئے، کیوں کہ ہم ماچس استعمال کرتے ہیں اور منی بجٹ میں ماچس

Read more

جمہوری تسلسل اور مداخلت کے غیر متصل منطقے

آپ جیسے اصحاب علم سے کچھ عرض کرنا طفل ناتراشیدہ کی شوخ چشمی معلوم ہوتا ہے۔ ادب کی مبادیات میں پڑھایا جاتا ہے کہ ناول زندگی کی کلیت (Entirety) کا احاطہ کرتا ہے۔ وقت کے کسی خاص وقفے میں زمین اور اہل زمین کے معاملات کی ممکنہ حد تک مفصل تصویر، واقعے اور خیال کے بیچ آنے والے نیم تاریک گوشے، لمس کی سرسراہٹ سے رنگوں کی ست رنگی طیف تک، خد و خال کے تناسب سے لہجوں کے زیروبم

Read more

! ڈیل ہے یا نہیں ہے

امریکہ کے ایک موقر تھنک ٹینک فریڈم ہاؤس کی رپورٹ، ”جمہوریت کا محاصرہ“ بتاتی ہے کہ گزشتہ پندرہ سالوں سے عالمی سطح پر جمہوریت ہر سال زوال پذیر ہے۔ سب سے نمایاں زوال دنیا کی دو ”عظیم ترین“ جمہوریتوں، امریکہ اور ہندوستان میں دیکھنے میں آیا ہے۔ رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا کہ 73 ممالک میں جمہوریت گراوٹ کا شکار ہے۔ موجودہ پاکستان کو ”جزوی طور پر آزاد“ ممالک میں شمار کیا گیا ہے۔ امریکہ میں گمبھیر ہوتی ٹکراؤ کی

Read more

جنرل باجوہ دوبارہ توسیع کا امکان دوٹوک الفاظ میں مسترد کریں

وزیر اعظم عمران خان نے آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ کو آرمی چیف کے طور پر دوسری بار توسیع دینے کے معاملہ کو قبل از وقت قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ابھی نومبر بہت دور ہے، اس لئے انہوں نے اس معاملہ پر غور نہیں کیا۔ وزیر اعظم کے اس جواب سے یہ بات تو واضح ہے کہ اب بھی یہ آپشن زیر غور ہے کہ فوج کی سربراہی کے لئے نیا جنرل تعینات کیا جائے

Read more

پی ڈی ایم کا مہنگائی مارچ اور بلاول کا لانگ مارچ

پی ڈی ایم، آپ کو یاد ہو گا پچھلی سردیوں میں بہت زور و شور سے عوام کو حکومت کے خلاف نکالنے اور لانگ مارچ کرنے میں مشغول تھی۔ پورے ملک میں جلسے جلوس کارنر میٹنگز اور احتجاجی مظاہرے ہو رہے تھے۔ پھر اچانک ایک جلسے کے دوران مریم بی بی نے آر یا پار کا نعرہ لگایا اور اسلام آباد جا کر اسمبلیوں سے استعفے دینے کا اعلان کیا۔ لیکن پیپلز پارٹی اور اے این پی حکومت سے یک

Read more

مریم نواز اور پرویز رشید کی ٹیلی فون پر گفتگو کا ”تنازعہ“

یہ 70 ء کے عشرے کی بات ہے۔ ایف سکس تھری اسلام آباد میں وفاقی وزارت مذہبی امور کا دفتر تھا جب کبھی مولانا کوثر نیازی مرحوم سے ان کے دفتر میں ملاقات ہوتی تو میں انہیں ٹیپ ریکارڈر پر تلاوت کلام سننے میں محو پاتا، یا پھر وہ ہلکی آواز میں موسیقی سے لطف اندوز ہو رہے ہوتے میں نے ایک بار ان سے ایک بار استفسار کیا کہ ”وہ دفتری کام کے دوران ٹیپ ریکارڈر پر تلاوت یا

Read more

بیرون پاکستان میاں نواز شریف کی سالگرہ کی تقریبات

سئیول، ساوتھ کوریا پچیس دسمبر اقوام عالم میں نہایت اہمیت کا حامل دن ہے۔ اس دن پوری دنیا کی مسیحی برادری حضرت عیسی علیہ السلام کی پیدائش کا دن مذہبی جوش و عقیدت سے مناتی ہے اور اسی دن ہم پاکستانی بحیثیت قوم کے بانی پاکستان قائد اعظم محمد علی جناح کا یوم پیدائش بھی نہایت خوشی سے مناتے ہیں۔ قارئین کرام آپ کو بتاتے چلیں کہ پاکستان مسلم لیگ نون کے تاحیات قائد محمد میاں نواز شریف کا جنم

Read more

مریم نواز: ’ذاتی گفتگو پر کسی کو جواب دہ نہیں، فون ٹیپ کرنے پر معذرت کی جائے‘

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی نائب صدر مریم نواز نے اپنے نام سے لیک ہونے والی آڈیو کے بارے میں کہا ہے کہ اُنھیں اپنی نجی گفتگو پر معذرت کرنے کی ضرورت نہیں بلکہ اُن کا فون ٹیپ کرنے والوں کو اُن سے معذرت کرنی چاہیے۔

Read more

کوئی ہمیں ستائے کیوں؟

پرانے پاکستان میں ایک بہت قدآور سیاست دان ہوتے تھے۔ نام تھا ان کا نوابزادہ نصراللہ خان۔ ساری عمر انہوں نے آمرانہ حکومتوں کے خلاف جمہوریت پسند قوتوں کے وسیع تر اتحاد بنانے میں صرف کردی۔ مظفر گڑھ کے نمایاں جاگیرداروں میں ان کا خاندان سرفہرست تھا۔ موصوف مگر ورثے میں ملے رقبوں کو بیچ کر سیاست کرتے رہے۔ آموں کے باغ کے مالک بھی تھے۔ فصل تیار ہوجانے کے بعد بے شمار صحافیوں کو آموں کے کریٹ بھجواتے۔ کالم

Read more

ہکلہ سے ڈی آئی خان تک ایم 14 موٹروے کے آغاز سے ملک کے مغربی علاقوں کو کیا فائدہ ہو گا؟

ہکلہ سے ڈیرہ اسماعیل خان ایم 14 موٹر وے پر اس وقت روزانہ 17 ہزار چھوٹی بڑی اورمسافر گاڑیاں سفر کر رہی ہیں۔ جس پر سالانہ چھ فیصد اضافہ متوقع ہے۔ روڈ کی تعمیر سے آٹھ ہزار لوگوں کو روزگار کے مواقع ملے ہیں جبکہ روڈ کی تعمیر کے بعد نئی معاشی سرگرمیوں کے مواقع پیدا ہوں گی۔

Read more

تین جلیل القدر دانشور: حسن نثار، آفتاب اقبال اور ارشاد بھٹی

بچپن کے دنوں میں ہمارے گاؤں میں ایک سرکاری مڈل سکول ہوا کرتا تھا۔ اس کے ایک استاد ”اللہ بخش“ (مرحوم) بڑی دلچسپ شخصیت ہوا کرتے تھے۔ بھلے وقتوں میں شاید انہوں نے ایک دو ایم اے بھی کھڑکا رکھے تھے۔ ”استادی“ کے ساتھ ساتھ وہ کچھ لوکل اخباروں میں کسی بڑے شخص کی وفات کی خبر، کسی قومی سانحے پہ اظہار افسوس یا کسی ہومیوپیتھک سے مسئلے پہ کوئی مضمون نما چیز بھی لکھ دیتے، پھر کبھی طبیعت جوش

Read more

نہر اب تک پرانے پہرے پہ چل رہی ہے

ڈی جی آئی ایس پی آر  نے اپنی پریس کانفرنس میں کئی اہم امور پر اپنے ادارے کی حقیقی پوزیشن واضح کی ہے، پچھلے کچھ عرصے سے مختلف امور کے بارے میں افواہوں کا طوفان برپا تھا، اور اس بارے میں زیادہ تشویش تب پیدا ہوئی جب وزیر اعظم عمران خان صاحب نے ان ہی افواہوں کی بابت کابینہ کا اجلاس بلایا اور اس اجلاس میں نواز شریف کی وطن واپسی کی افواہوں اور کسی مبینہ ڈیل کی خبروں پر

Read more

فوج سیاست چھوڑ دے، سوالات ختم ہوجائیں گے!

پاک فوج کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار نے ایک پریس کانفرنس میں ملکی دفاع، سیاست اور معیشت کے بارے میں گفتگو کی ہے۔ ان باتوں میں کوئی سنسنی خیزی نہیں ہے لیکن اس سے ان سوالوں کے جواب فراہم نہیں ہوتے جنہوں نے اس وقت قومی سیاسی منظر نامہ کو اپنے حصار میں لیا ہؤا ہے۔ موجودہ حالات میں یہ کہہ دینا کافی نہیں ہے کہ قومی مفاد کا تقاضہ ہے کہ کسی خاص موضوع پر سوال نہ کیا

Read more

آپ کا نیا سال کیسا رہے گا؟ طنز و مزاح

میاں نواز شریف کا سال شروع جنوری سے ہی پرہیزی کھانوں اور سلاد خوری پر مبنی منحوس خوابوں کی وجہ سے طبیعت میں ایک عجیب سی ویرانی اور مایوسی کی کیفیت رہے گی۔ طالع میں مریخ کے ہبوط سے دل دیسی گھی میں بنے ہوئے پراٹھوں اور مٹن قورموں کو ترستا رہے گا۔ گویا حالت یہی ہو گی کہ پیٹ میں چیونٹی نہیں، ڈکار لیں بریانی کے۔ فروری میں زحل کی آٹھویں گھر میں آمد سے سفری رکاوٹوں کی نشاندہی

Read more

چائے کی پیالی میں چھپے طوفان اور بیچاری پبلک

ابھی جسٹس ثاقب نثار کی آڈیو ٹیپ کی گرد بیٹھی نہیں تھی کہ کل ایک انگریزی اخبار نے دعوی کر دیا کہ سابق جسٹس گلگت بلتستان رانا شمیم نے سابق جیف جسٹس ثاقب نثار خان کے خلاف بیان حلفی پر نواز شریف کی موجودگی میں دستخط کیے ، خبر شائع ہوتے ہی تمام وزراء نے ٹویٹر پر محاذ سنبھال لیا اور اپنی توپوں کا رخ اس خبر کی طرف کرتے ہوئے نہ صرف ملکی سیاست میں ہلچل مچا دی بلکہ

Read more

آم کی ٹوکریاں، مٹھائی اور کیک: صحافت میں تحائف لینا کتنا صحیح کتنا غلط

پاکستان کی صحافتی تاریخ جہاں ان گنت پابندیوں اور ان پابندیوں کے خلاف ڈٹ جانے والے صحافیوں سے بھری ہے، وہیں ایسے بھی متعدد واقعات رقم ہوئے جب کسی صحافی پر تحفہ اور کسی پر رشوت لینے کا الزام لگا۔ تحفے کی حد کا تعین کیسے کیا جائے۔ تجزیہ نگاروں کی طرف سے حکومتوں، حزب اختلاف کے سیاستدانوں، حاضر سروس بیوروکریٹس اور ملک کے خفیہ اداروں سبھی پر مختلف اوقات میں تحائف اور ’رشوت‘ دینے کا الزام لگتا ہے۔

Read more

1965 کے کراچی فسادات: جب سیاسی بنیادوں پر شروع ہونے والا تنازع کراچی کے ’پٹھان مہاجر فسادات‘ میں بدل گیا

پانچ جنوری 1965 کو ہونے والی اس ہنگامہ آرائی کی بنیاد اُس وقت پڑی تھی جب ملک میں پہلے صدارتی انتخاب کا اعلان ہوا جس میں صدر جنرل ایوب خان کا مقابلہ متحدہ حزب اختلاف کی امیدوار فاطمہ جناح سے تھا۔ کراچی می ایوب خان کی جیت کا جشن پُرتشدد رنگ اختیار کر گیا جس میں درجنوں شہری اپنی جان گنوا بیٹھے۔

Read more

جمہوریت اور آمریت: دونوں قوم کے مجرم

سورہ سبا کی آیت 3 ما یلج فی الارض یہ آیت ہمیں سمجھاتی ہے کہ جیسا کرو گے ویسا پاؤ گے۔ جو بیچو گے وہی نکلے گا۔ نیک اعمال کا نتیجہ نیک اور بد کا بدانجام۔ پاکستان بننے کے بعد سے اب تک دونوں اداروں کے درمیان اقتدار کی ہمیشہ کشمکش جاری ہے۔ کبھی ہم جمہوریت کو اقتدار میں دیکھتے ہیں تو کبھی آمریت کو ۔ اب عوام میں یہ شعور پیدا ہو گیا ہے کہ وہ ان دونوں کی

Read more

تحریک انصاف نے 53 بینک اکاؤنٹس میں 32 کروڑ روپے ظاہر نہیں کیے، الیکشن کمیشن سکروٹنی کمیٹی کی رپورٹ

پاکستان کے الیکشن کمیشن کی سکرونٹی کمیٹی کی رپورٹ کے مطابق وزیر اعظم عمران خان کی جماعت تحریک انصاف نے انتخابی ادارے میں 12 بینک اکاؤنٹ ظاہر کیے اور 53 پارٹی بینک اکاؤنٹ خفیہ رکھے۔ کمیشن نے تحریک انصاف کی رپورٹ خفیہ رکھنے کی درخواست مسترد کر دی ہے۔ الیکشن کمیشن اب سکروٹنی کمیٹی کی اس رپورٹ پر سماعت کرے گا۔

Read more

سیاسی دھند میں لپٹا 2022

بہر حال اپوزیشن بلوچستان حکومت کی طرح وفاق میں بھی ’خاموش انقلاب‘ کا ساتھ دے سکتی ہے، ہاں اگلا ایک سال سنبھالے گا کون اس بارے میں ابہام موجود ہے یا یوں کہیے کہ ابھی وہاں بھی مکمل دھند چھائی ہے۔ پڑھیے عاصمہ شیرازی کا کالم

Read more

بیگم شریف الدین پیرزادہ کا قتل

”صدر ایوب خان کے بھتیجے کا قتل“ کے عنوان سے ہم سب میں شائع ہونے والے اپنے مضمون کے ابتدائیہ میں اس امر کی وضاحت کر دی گئی تھی کہ یہ واقعہ ”کیا کیا نہ دیکھا“ کے نام سے شائع ہونے والی صحافی منیر احمد منیر کی کتاب سے لیا گیا تھا۔ یہ کتاب پولیس سروس آف پاکستان کے اجلی شہرت رکھنے والے افسر حاجی حبیب الرحمن نے ایک طویل انٹرویو پر مبنی ہے جو انہوں نے منیر احمد منیر

Read more

کمپنی یہی چلے گی؟

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں دسمبر 2021 ء کے پہلے ہفتے میں حکومت کے گھر جانے کی افواہ گردش میں تھی۔ افواہ کی بنیاد یہ بتائی گئی کہ نواز شریف اسٹیبلشمنٹ سے ڈیل کر کے وطن واپس لوٹ رہے ہیں، لہٰذا اب حکومت کا جانا بس چند دن کی بات ہے۔ افواہ سازی کی اس فیکٹری میں ٹی وی اینکرز کے ساتھ ساتھ سوشل میڈیا کے سورما بھی سرگرم تھے۔ اس افواہ کا تاثر اتنا مضبوط تھا کہ کم ازکم

Read more

انصار عباسی کی خبر اور عدلیہ کی ذمہ داری

ملک کے جمہوری نظام میں عدلیہ کا کردار بلاشبہ کلیدی حیثیت رکھتا ہے تاہم ماضی کے عدالتی فیصلوں اور جمہوریت، سیاست اور اسٹبلشمنٹ کے گرد ہونے والے مباحث میں یہ سوال بے حد اہمیت اختیار کرگیا ہے کہ کیا کسی نئے بحران میں پاکستانی اعلیٰ عدلیہ ماضی کے برعکس اس بار جمہوری روایت اور آئینی تقاضوں کی حفاظت کا اہتمام کرسکے گی۔ یہ سوال یوں بھی زیادہ اہمیت اختیار کرچکا ہے کیوں کہ پاکستانی نظام میں عدالتیں ایسے قومی لیڈروں

Read more

مک گیا تیرا شو نیازی

حکومت خواہ مسلم لیگ نون کی ہو پیپلز پارٹی کی یا تحریک انصاف کی ہر دور میں اپوزیشن کی طرف سے عوامی اجتماعات اور اسمبلی میں سیاسی نعرے بازی کا کلچر موجود رہا ہے، پچھلی حکومت کے دور میں تحریک انصاف کا مقبول ترین نعرہ ”گو نواز گو“ تھا جو باقاعدہ ٹرینڈ بن گیا تھا، یہ نعرہ موجودہ وزیراعظم عمران خان دھرنوں کے دوران بھی لگاتے رہے ہیں بلکہ تحریک انصاف کی طرف سے تو اس نعرے پر نغمے تک

Read more