اپنی آنکھ کا شہتیر

تیس جنوری بروز اتوار 2022 ؁ پشاور میں دو پادریوں کو گولیوں کا نشانہ بنا دیا گیا جس میں ایک پادری صاحب سراج ولیم زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے جام شہادت نوش کر گیا اور دوسرا شدید زخمی ہو گیا۔ میڈیا کے مطابق دہشت گرد گھات لگائے قریب ایک چھوٹے چرچ سے عبادت ختم ہونے کا انتظار کر رہے تھے جیسے ہی یہ لوگ چرچ سے باہر نکلے تو دہشت گردوں نے حملہ کر دیا۔ یہ اس سال کا

Read more

سوشلسٹ انقلاب کا ’فیل گڈ‘ ماڈل اور ایک امیر انقلابی

ایکس ایک امیر آدمی ہے لیکن اس کے باوجود اس کا خیال ہے کہ ملک میں انقلاب آنا چاہیے۔ اپنی اس خواہش کا اظہار ایکس نے مجھ سے کیا تو میں نے پوچھا کہ اچانک اس انقلاب کی کیا وجہ۔ کہنے لگا کہ میں ایک کمپنی کا سی ای او ہوں، لاکھوں میں تنخواہ ہے، کاروبار خود ہی دوڑ رہا ہے، صبح نو بجے دفتر جاتا ہوں، شام پانچ بجے واپس آ جاتا ہوں، اس کے بعد رات تک فارغ

Read more

سینیٹر مشتاق احمد خان، امید کی کرن

‏یہ بات بالکل غلط ہے کہ سینیٹ میں حزب اختلاف کے 57 اراکین ہیں۔ حقیقت یہ ہے کہ سینیٹ میں حزب اختلاف کا ایک ہی رکن ہے۔ صحافی اور اینکر ارشاد خان نے بالکل درست بات کی ہے کہ اس وقت سینیٹر مشتاق احمد خان ہی وہ سینیٹر ہے جو بلا تفرق ہر مسئلے پر پوری تیاری اور جرات کے ساتھ بولتے رہتے ہے جس وجہ سے انھوں نے بڑی توجہ حاصل کی ہے۔ مسئلہ مسنگ پرسنز کا ہو، سیاست

Read more

قبائل کی قربانیاں اور اس کے ساتھ نا انصافی

پاکستان میں قبائلوں نے بہت قربانیاں دی ہیں لیکن بدقسمتی سے اس کو ہر وقت میں ہر حکومت نے نظر انداز کیا ہے۔ خان عبد الولی خان اپنی کتاب ”حقائق حقائق ہے“ میں لکھتے ہیں کہ 20 اپریل 1946 کو محسود ملک جس کا نام گلاب خان تھا جناح صاحب کو ایک خط لکھا۔ ڈئیر قائد اعظم ؛ میں جنوبی وزیرستان کے تمام محسود کی جانب سے حصول پاکستان کے لیے مسلح مدد کا یقین دلاتا ہوں۔ جب کبھی بھی

Read more

جلاوطن حکومت سے جلا وطن شہریت تک

بہت نازک موضوع ہے۔ ذرا سی بے احتیاطی سے قلم پھسل کر ممنوعہ حددو میں داخل ہو سکتا ہے۔ ہماری صحافت میں ایک عرصے سے ایسے موضوعات پر قلم اٹھانے کی روایت ختم ہو چکی ہے۔ اب ہماری صحافت میں کسی بدنصیب زمین پر قابض غنیم کی مسلط کردہ اجنبی دھنوں جیسی بے معنویت اور بیزار کن یکسانیت پائی جاتی ہے، چھچھورے پن کی حد تک سفید جھوٹ جس سے دیہات کی دیواروں پر گوبر کے تازہ اپلوں کے بیچ

Read more

فلسطینیوں سے متعلق اسرائیلی پالیسیاں نسل پرستی کے مترادف ہیں: ایمنسٹی انٹرنیشنل

انسانی حقوق کے عالمی ادارے ایمنسٹی انٹرنیشنل نے کہا ہے کہ اسرائیل کی مقبوضہ اور اسرائیلی علاقوں میں فلسطینیوں کے حوالے سے قوانین اور پالیساں نسل پرستی یعنی اپارتھائیڈ کے زمرے میں آتی ہیں۔

Read more

جسٹس گلزار احمد: سپریم کورٹ کے سربراہ ’جو کراچی سے باہر نہ نکل سکے‘

سپریم کورٹ کی پہلی جج خاتون کی تعیناتی، وزیر اعظم عمران خان کی طلبی کے علاوہ دیکھا جائے تو یکم فروری کو ریٹائر ہونے والے چیف جسٹس گلزار احمد کی زیادہ تر توجہ کراچی کے مسائل اور تجاوزات کے خاتمے سے متعلق مقدمات پر مرکوز رہی۔

Read more

​قومی سلامتی کے لئے اقتصادی استحکام ناگزیر

پاکستان کو بنیادی دیرینہ چیلنجوں کا سامنا ہے، جس میں شدت پسندی، انتہا پسندی کا رجحان، معیشت اور توانائی کا بحران، صحت عامہ اور بنیادی اور اعلیٰ تعلیم کی فراہمی اور نوجوان نسل کو ٹیکنیکل مہارت سے آراستہ کر کے ہنر مند پاکستان بنانے کے علاوہ آبادی پر بڑھتے دباؤ اور موسمیاتی تبدیلیوں کے منڈلاتے خطرات شامل ہیں۔ پاکستان کی جغرافیائی اہمیت و محل وقوع کی وجہ سے داخلی اور بیرونی چیلنجز ہمیشہ قومی ایجنڈے میں دفاعی سلامتی کے طور

Read more

نریندر مودی کی حکومت پر لوگوں کی جاسوسی کرنے کے تازہ الزامات

انڈیا کی حکومت پر سیاسی مخالفین اور ناقدین کی جاسوسی کرنے کے لیے اسرائیل سے ‘پیگاسس اسپائی ویئر’ خریدنے کے الزامات پر کھڑے ہونے والے سیاسی طوفان میں پارلیمان کا اجلاس شروع ہو رہا ہے۔

Read more

کورونا وائرس: سیکس ورکرز اپنے مستقبل کے لیے پریشان

کورونا وائرس کی وجہ سے لاک ڈاؤن اور سماجی دوری کے قواعد و ضوابط کے باعث سٹرپ کلبوں اور قحبہ خانوں کے بند ہونے کی وجہ سے دنیا بھر میں سیکس ورکرز کی آمدنی راتوں رات بند ہو گئی۔ اپنا ذریعہ معاش کھونے اور اپنی صحت کے خوف کی وجہ سے بعض سیکس ورکرز اپنے کاروبار کو جاری رکھنے کے لیے آن لائن خدمات پیش کر رہی ہیں جبکہ دیگر مدد کے لیے خیراتی اداروں کا رخ کر رہی ہیں۔

Read more

شارلٹ بیلس: ’قطر میں قانون غیرشادی شدہ خاتون کو حاملہ ہونے کی اجازت نہیں دیتا، اس لیے میں نے اپنا حمل خفیہ رکھا‘

شارلٹ بیلس جنھیں کووڈ قوانین کے باعث ان کے آبائی ملک میں داخلہ نہیں دیا گیا، کا کہنا ہے کہ ’جب طالبان آپ کو ایک غیر شادی شدہ حاملہ خاتون ہوتے ہوئے محفوظ پناہ گاہ کی پیشکش کرتے ہیں، تو تب آپ کو پتا چلتا ہے کہ آپ کی صورتحال کتنی خراب ہے۔‘

Read more

ہری سنگھ نلوا: ہزارہ ڈویژن کو تخت لاہور کے تابع کرنے والے سکھ گورنر کا مجسمہ کہاں گیا؟

پنجاب کے سکھ حکمران رنجیت سنگھ کے کامیاب ترین جنرل کے نام سے منسوب چوک پر یہ مجسمہ 2017 میں نصب کرتے ہوئے کہا گیا تھا کہ ہری پور کے بانی کی تشبیہ کے مجسمے سے مذہبی سیاحت اور رواداری کو فروغ ملے گا۔

Read more

چین سے تعلقات میں ذمہ دارانہ رویہ درکار ہے

وقت کی رفتار بجلی کی کڑک کی مانند ہوتی ہے کہ پل بھر میں احساس دلا کر اگلی منزل اختیار کر لیتی ہے ابھی کل ہی کی بات محسوس ہوتی ہے جب سینٹر مشاہد اللہ خان کے ساتھ قہقہوں بھری ملاقاتیں اسلام آباد ہویا لاہور میں ان کی آمد پر، زندگی کا ایک لازمی حصہ تصور ہوتی تھی مگر اب سال ہونے کو آ گیا، کیا رفتار ہے زمانے کی، ان کی صاحبزادی کی شادی کی تقریب میں محفل میں

Read more

کراچی دھرنا: پیپلز پارٹی اور جماعت اسلامی کی ملی بھگت

              آج جماعت اسلامی اور پیپلز پارٹی ( سندھ حکومت ) کے درمیان معاہدہ طے پا گیا، جماعت اسلامی کا اکیس روزہ دھرنا ختم ہوا! جماعت اسلامی نے کراچی میں کراچی کے حقوق کے لئے بالخصوص بلدیاتی ایکٹ کے خلاف دھرنا دیا ہوا تھا جو بالا آخر اختتام پذیر ہوا، سوشل میڈیا پر مبارک باد کا سلسلہ جاری ہے کہ جماعت اسلامی نے کراچی کے لئے جنگ جیت لی۔ یہاں یہ بات بتانی ضروری

Read more

اسلامو فوبیا، چین کے ایغور اور عمران خان کا دوہرا معیار

چین کے ایغور مسلمانوں کی نسل کشی کے الزامات کو مسترد کرنے کے ایک روز بعد پاکستانی وزیر اعظم عمران خان نے کہا ہے کہ پوری دنیا کو اسلامو فوبیا جیسی لعنت کے خلاف مل کر کام کرناچاہئے۔ ان کا یہ پیغام کینیڈین وزیر اعظم جسٹن ٹروڈو کے اس ٹویٹ کے بعد سامنے آیا ہے کہ کینیڈین حکومت اسلاموفوبیا کے خاتمہ کے لئے خصوصی نمائندہ مقرر کرنے کا ارادہ رکھتی ہے۔ عمران خان نے اس اقدام کا خیر مقدم کیا

Read more

حسن کو تشبیہ کی حاجت نہیں

حسن ایک ایسی حقیقت ہے جس سے انکار ممکن نہیں ہے اور یہی حسن انسان کو روز اول سے اپنی جانب مائل کرتا چلا آ رہا ہے۔ حسن کی مکمل تعریف کرنا اگرچہ ایک مشکل کام ہے مگر اکثریت کے نزدیک توازن اور کاملیت کا نام حسن ہے۔ جسم میں توازن نہ ہو تو بے شمار اعتراضات اٹھتے ہیں، حقوق و فرائض میں توازن نہ ہو تو ادھورے پن کا ٹھپا لگ جاتا ہے اور اعمال غیر متوازن ہوں تو

Read more

لکھتے رہے جنوں کی حکایات خوں چکاں

صاحبان علم، ناچیز کو کل رات خواب میں ایک بہت ہی برگزیدہ ہستی ’بابا بگا عرف بیلی پور والی سرکار المعروف بابا ٹھڈے مار‘ کی زیارت اور حلقہ ارادت میں بیٹھنے کا شرف نصیب ہوا۔ خواب میں اپنے آپ کو ایک بہت عالی شان محل نما عمارت کے مرکزی پھاٹک پر موجود پایا جو کہ بابا جی کا آستانہ عالیہ بیلی پور شریف تھا۔ محل کے گیٹ پر جلی حروف میں لکھا تھا ”جمہوریت، مائی فٹ“ ۔ مرکزی پھاٹک پر

Read more

نواز شریف کی ”تبدیلی“ – غیر سنسر شدہ کالم

ایک تبدیلی وہ تھی جس کا ڈھنڈورا دو ہزار اٹھارہ سے پہلے اور آج تک عمران خان پیٹتے پھر رہے ہیں۔ وقت رفتہ رفتہ گواہی دے رہا ہے کہ اس تبدیلی کے دامن میں سوائے دروغ، دشنام، دہشت اور دھمکی کے کچھ نہیں تھا۔ یہ وہی تبدیلی تھی کہ جس سے تین سو پچاس ڈیم بننے تھے، جانے کتنے ارب درخت لگنے تھے، ہر بچے نے سکول جانا تھا، اس ملک کے عوام کو آزادی اظہار کا حق ملنا تھا،

Read more

وقاص گورایا کا مقدمہ: پاکستان میں حکومت اور ذرائع ابلاغ کی خاموشی

برطانیہ کی ایک عدالتی جیوری نے ایک پاکستانی نژاد برطانوی شہری کو ہالینڈ میں مقیم پاکستانی بلاگر وقاص گورایا کو قتل کرنے کی سازش میں ملوث ہونے کا قصور وار قرار دیا ہے۔ اب اسے مارچ میں سزا سنائی جائے گی۔ یوں تو یہ ایک عام سا جرم کا معاملہ ہے لیکن اس کے ڈانڈے پاکستانی سیاست اور وہاں بنیادی حقوق کی صورت حال سے ملتے دکھائی دیتے ہیں۔ پاکستانی حکومت یا ایجنسیوں نے اس عدالتی کارروائی اور اس حوالے

Read more

نسل کشی، جمہوریت اور اکثریت پسندی‎‎

وسعت اللہ خان ہمارے ملک کے ان چند صحافیوں میں سے ایک ہیں جو انتہائی اہم اور نازک موضوعات پر انتہائی مہارت اور بھرپور معلومات کے ساتھ سادہ پیرائے میں بات کہنے پر قدرت رکھتے ہیں۔ ان کے کالم نہ صرف معلومات میں اضافے کا سبب بنتے ہیں بلکہ پڑھنے والوں کے لیے سوچنے اور سمجھنے کے نئے دریچے بھی کھولتے چلے جاتے ہیں۔ گزشتہ دنوں انہوں نے نسل کشی پر دو قسطوں میں لکھا اور کیا خوب لکھا۔ وسعت

Read more

مذہبی قبائلیت

قبائلی ساختار نے انسانی تاریخ پر ایک لمبا عرصہ حکمرانی کی ہے۔ اس لیے سماجی لاشعور میں اس کی باقیات ابھی تک ہیں اور نجانے کب تک رہیں گی۔ آسمانی مذاہب اور بالخصوص اسلام انسان کو اعلی اقدار کی طرف رہنمائی کرتا ہے۔ تاہم قبائلی ذہنیت اسے کنٹرول کر کے اپنے مخصوص مزاج میں ڈھال لیتی ہے۔ یوں مذہب اپنے اصولوں سے تو ہاتھ دھوتا ہی ہے۔ اس کی کارکردگی بھی متاثر ہوتی ہے اور یوں وہ اسی مزاج میں

Read more

پاک افغان تعلقات کا مستقبل، ایک جائزہ

دو اسلامی اور پڑوسی ممالک ہونے کے باوجود پاکستان اور افغانستان کے درمیان تعلقات تاریخ کے کسی بھی موڑ پر مثالی نہیں رہے ہیں، اگرچہ دونوں ممالک تہذیب ثقافت زبان رسم و رواج اور مذہب کے اتنے رشتوں میں جڑے ہوئے ہیں کہ حکمران چاہتے ہوئے بھی دونوں ممالک کے عوام کو ایک دوسرے سے جدا نہیں کر سکتے۔ خاص کر چالیس سال قبل افغان انقلاب کے نتیجے میں بڑے پیمانے پر افغان مہاجرین کی پاکستان آمد اور ملک کے

Read more

پاکستان میں سیکولر ازم کو لادینیت کیوں سمجھا جاتا ہے؟

پاکستان اعلیٰ تعلیم یافتہ، روشن خیال اور ترقی پسند رہنماؤں کی نو آبادیاتی قوتوں کے خلاف سیاسی جدوجہد کے نتیجے میں ظہور پذیر ہوا، لیکن ہم اب تاریخ کے اس موڑ پر کھڑے ہیں جہاں روشن خیالی اور ترقی پسند سوچ ایک گالی بن گئی ہے۔ اس متنازع سیاسی اور سماجی تبدیلی کے نتیجے میں جدت پسند نظریات اور سیکولر ازم کو لادینیت اور مذہب دشمنی کے مترادف قرار دیا جا رہا ہے اور ایسے خیالات کے حامی لوگوں کو

Read more

سرینا عیسیٰ نظر ثانی کیس کا فیصلہ: ’صرف جج کی اہلیہ ہونے پر ان کو آئینی حقوق سے محروم نہیں کیا جا سکتا‘

پاکستان کی سپریم کورٹ کے دس رکنی لارجر بینچ نے چھ چار کے تناسب سے سرینا عیسی کے حق میں فیصلہ سنایا، جس میں جسٹس یحی آفریدی نے اضافی نوٹ تحریری کیا۔

Read more

قومی سلامتی پالیسی کا قوم سے تعلق

سنگاپور میں امتحانات سے قبل ایک اسکول کے پرنسپل نے بچوں کے والدین کو خط بھیجا جس کا مضمون کچھ یوں تھا۔ ” محترم والدین! آپ کے بچوں کے امتحانات جلد ہی شروع ہونے والے ہیں میں جانتا ہوں آپ سب لوگ اس چیز کو لے کر بہت بے چین ہیں کہ آپ کا بچہ امتحانات میں اچھی کارکردگی دکھائے۔ لیکن یاد رکھیں یہ بچے جو امتحانات دینے لگے ہیں ان میں (مستقبل کے ) آرٹسٹ بھی بیٹھے ہیں جنھیں

Read more

سٹیٹ بینک ترمیمی بِل 2021 کی منظوری: سینیٹ اجلاس میں اپوزیشن جماعتوں کے سینیٹرز کی غیر حاضری اور حکومت کی برتری زیر بحث

سینیٹ میں اکثریت کے باوجود اپوزیشن کا سٹیٹ بینک ترمیمی بِل نہ روک پانا بحث کا موضوع بنا ہوا ہے۔ جمعے کے اہم اجلاس میں اپوزیشن لیڈر سمیت آٹھ سینیٹرز (پیپلز پارٹی کے دو اور پی ڈی ایم کے چھ) غیر حاضر رہے اور حتمی گنتی میں حکومت نے محض ایک ووٹ سے برتری حاصل کرلی تھی۔

Read more

جب کھلا نہیں سکتے تو..

یوں تو پورے برصغیر میں ہی لڑکیوں کی پیدائش ماں باپ اور دیگر گھر والوں کے لیے بے حد خوشی کا باعث نہیں ہوتی مگر ہمارے دیہاتوں میں عجیب رواج قائم ہے یہاں ایک بیٹے، ایک وارث اور ایک بڑھاپے کے سہارے کے انتظار میں سات سات آٹھ آٹھ بیٹیاں پیدا کر لی جاتی ہیں اور وہ بیٹیاں جو نہ اپنی مرضی سے اس دنیا میں آئی ہوتی ہیں اور نہ ہی کسی کے لیے فائدہ مند ہوتی ہیں اس

Read more

پاکستان میں سول سوسائٹی کی موت؟

عجیب موسم ہے۔ گویا اماوس کی رات میں دھند نے سارے کو لپیٹ میں لے رکھا ہے۔ ادھر ہردے کے بندی خانوں میں دل ایسے خالی ہیں گویا متروکہ گھروں کے دالان۔ اندیشوں کی چاپ تک نہیں۔ ناگزیر سے آشنائی ہو جائے تو وقت کے ظلم سے انکار ممکن نہیں رہتا۔ نا امیدی کی سفاک سل کا بوجھ ناقابل برداشت ہو گیا تو بے اختیار استاد بڑے غلام علی خان سے رجوع کیا۔ استاد مرحوم کی لے کاری میں پٹیالہ

Read more

جمہوریت کو اس ملک میں کبھی استحکام نہیں مل سکا

جب 1971 ء کے بعد یہ ملک ایک جمہوری اور پارلیمانی نظام کی طرف چل پڑا تھا اور جس کے نتیجے میں ایک متفقہ آئین بھی معارض وجود میں آیا لیکن جلد ہی اس قوم کی بدنصیبی دیکھے کہ ایک ڈکٹیٹر نے اقتدار پر ایسا شب و خون مارا کہ اقتدار عوامی نمائندوں کے حوالے کرنے کی بجائے 10 سال تک اس قوم کو اپنے نام نہاد صدارتی نظام میں یرغمال بنا کر رکھا اور اس ملک کے لئے عوامی،

Read more

خوش آمدید جسٹس عائشہ ملک!

اسے بد قسمتی ہی کہیے کہ پاکستان سے متعلق اچھی اور مثبت خبریں ہمیں شاذ و نادر ہی سننے کو ملتی ہیں۔ قومی ذرائع ابلاغ ہو یا عالمی میڈیا، ایک سے بڑھ کر ایک منفی خبر ہمارے نام کے ساتھ جڑی دکھائی دیتی ہیں۔ کہیں خبر آتی ہے کہ پاکستانی روپے کی قدر اس قدر گر گئی ہے کہ اس نے خطے کی بدترین کرنسی کا درجہ حاصل کر لیا ہے۔ یہاں تک کہ بنگلہ دیشی ٹکہ بھی پاکستانی روپے

Read more

پاکستان میں احمدی برادری کی کم ہوتی آبادی

پاکستان میں گذشتہ تین مردم شماریوں کے نتائج کو دیکھا جائے تو ظاہر ہوتا ہے کہ ملک میں احمدی آبادی کی تعداد میں نمایاں کمی ہوئی ہے مگر حکومتی نمائندے اس امر کی تردید کرتے ہیں۔ جماعت احمدیہ کا کہنا ہے کہ یہ گذشتہ چار دہائیوں سے جاری نفرت اور تشدد پر مبنی مہم کا نتیجہ ہے اور اب ربوہ بھی محفوظ نہیں رہا۔

Read more

چین میں ’فائٹ کلب‘ کے اختتامی سین کیوں تبدیل کر دیے گئے؟

مشہور ہالی وڈ فلم دیکھنے والوں کو اس وقت حیرانی کا سامنا کرنا پڑا جب انتہائی دلچسپ اختتامی مراحل میں فلم رک گئی اور کہانی اس طرح بدل دی گئی کہ سرکاری حکام کی جیت ہو گئی۔

Read more

اپنے حصے کے طلبگار نئے دعوے دار

بارہا اس کالم میں آپ کو اُکتا دینے کی حد تک یاد دلاتا رہتا ہوں کہ ہم ’’شک شبے‘‘ کے زمانے میں جی رہے ہیں۔یہ اصطلاح پنجابی کے عظیم شاعر بلھے شاہ کے بے پناہ تخلیقی ذہن نے آج سے کئی سو برس قبل افراتفری کے اس دور میں ایجاد کی تھی جب مغلیہ سلطنت بہت تیزی سے اپنے زوال کی جانب لڑھک رہی تھی۔دلی کی کمزور ہوتی گرفت سے پھسلتا پنجاب مائی باپ کہلاتی ’’سرکار‘‘ سے محروم ہورہا تھا۔اس

Read more

ایف 35 سی طیارہ: بحیرہ جنوبی چین میں گرنے والے امریکی لڑاکا جہاز کو نکالنے کی دوڑ میں چین کی دلچسپی کیا؟

یہ لڑاکا طیارہ امریکی نیوی کا جدید ترین طیارہ ہے اور اس میں خفیہ آلات نصب ہیں، جو ظاہر ہے امریکہ نہیں چاہتا کہ کسی اور کے ہاتھ لگیں تاہم کیوںکہ یہ طیارہ بین الاقوامی پانیوں میں گرا ہے اس لیے تکنیکی اعتبار سے اسے حاصل کرنے کی دوڑ قواعد کے مطابق ہے۔

Read more

جانے کس جرم کی پائی ہے سزا یاد نہیں

وزیراعظم عمران خان نے ایک بار پھر احتساب کے حوالے سے بیان جاری کیا ہے کہ وہ کرپشن کے خلاف ایک انچ بھی پیچھے نہیں ہٹیں گے۔ بالکل ٹھیک ہے بدعنوانی بہت بری چیز ہے اس ایک برائی اور جرم سے کئی خرابیاں جنم لیتی ہیں لہٰذا اس کے خلاف ہونا چاہیے عوام بھی یہی چاہتے ہیں اور اہل فکر و دانش بھی مگر سوال یہ ہے کہ اب جب ساڑھے تین برس ہو چکے ہیں اور موجودہ حکومت نے

Read more

پاکستان میں آئین اکبری چلے گا یا فتاویٰ عالمگیری

ماضی قریب و بعید میں جب کوئی کسی قبیلے، قوم یا ملک کو فتح کرتا تو دشمنوں کے سروں کا مینار بنا کر زندہ لوگوں کو یہ پیغام دے دیتا کہ اگر کسی اور نے سراٹھانے کی کوشش کی تو ان میناروں میں اس کا سر بھی ہوسکتا ہے، اس کے بعد کوئی سر اٹھانے کی جرآت نہیں کرتا اگر کوئی غلطی کر بھی جاتا تو اس کا سر نیزوں پراٹھایا جاتا یا پاؤں تلے روند دیا جاتا۔ جوانوں کے

Read more

لبرل کیوں معتوب ہیں؟

دنیا بھر کے لبرل اپنے اپنے ملکوں میں معتوب ہیں۔ ان کے کچھ قدامت پسند ہم وطن ان پر ملک دشمنی کے الزام لگاتے ہیں۔ انڈیا کے لبرل رائٹرز اس وقت خطرات کا سامنا کر رہے ہیں۔ انڈیا اب تحریر و تقریر کی آزادی کے لیے محفوظ ملک نہیں رہا۔ پاکستان کے لبرل کو کئی القاب سے نوازا جاتا ہے۔ لبرل فاشٹ، لنڈے کے لبرل، دیسی اور جعلی لبرل اور اب خون کے پیاسے لبرل۔ ان پر اسلام دشمنی کا

Read more

طالبان حکومت کو درپیش مسائل اور اوسلو مذاکرات

  افغانستان کے قائم مقام وزیر خارجہ امیر خان متقی کی قیادت میں طالبان وفد نے اپنے پہلے بیرون ملک دورے کے سلسلے میں ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں یورپی ممالک کے حکام اور افغان سول سوسائٹی کے نمائندوں کے ساتھ مذاکرات کا آغاز کر کے دنیا کو یہ پیغام دیا ہے کہ اگر دنیا ان کی حقیقت تسلیم کر لے تو وہ کسی بھی ملک اور بین الاقوامی ادارے سے روابط استوار کر کے افغان عوام کے وسیع تر

Read more

شان صدیق اکبر رضی اللہ تعالیٰ عنہ

پروانے کو چراغ ہے بلبل کو پھول بس صدیق رضی اللہ عنہ کے لئے ہے خدا کا رسول بس میری اور میرے قلم کی کیا اوقات کہ حضرت ابوبکر رضی اللہ عنہ کی شان بیان کرو، بس قارئین کوشش ہے میرے لکھنے اور آپ کے پڑھنے سے اللہ تعالی یار غار، یار مزار کا صدقہ ہماری بے حساب مغفرت فرمائے۔ اسلام کے پہلے خلیفہ راشد، عشرہ مبشرہ میں شامل، خاتم النبین محمد مصطفی ﷺ کے اولین جانشین، صحابی اور ہجرت

Read more

کیا طالبان کے ڈرانے سے دنیا خوفزدہ ہو جائے گی؟

طالبان کے وزیر خارجہ عامر متقی کی قیادت میں پندرہ رکنی وفد ناروے کے دارالحکومت اوسلو میں مذاکرات کے بعد کل رات کابل روانہ ہو گیا۔ ان مذاکرات میں کوئی خاص پیش رفت نہیں ہو سکی۔ ناروے کے نائب وزیر خارجہ ہنرک تھونے کا کہنا ہے کہ ابتدائی طور سے یہ بات بھی اہم ہے کہ طالبان قیادت نے افغان سول سوسائٹی اور خواتین کے نمائندوں سے ملاقات کی ہے اور ان کی تشویش کو سنا ہے۔ دوسری طرف طالبان

Read more

اسما قتل کیس: مردان میں بچی کو ریپ اور قتل کرنے کے کم عمر مجرم کو مجموعی طور پر 88 برس قید کی سزا

پاکستان کے صوبہ خیبرپختونخوا کے ضلع مردان میں چار سال قبل ایک چار سالہ بچی اسما کے ریپ کے بعد قتل کرنے والے کم عمر مجرم کو عدالت نے مجموعی طور پر 88 برس قید کی سزا سنا دی ہے۔

Read more

نئے مشیر برائے احتساب کا قرعہ فال

شہزاد اکبر مرزا صاحب کی جانب سے استعفیٰ دینے کی خبر آئی تو کئی مہربان قارئین نے بہت مان سے یاد کیا کہ موصوف کی تعیناتی کے چند روز بعد ہی اس کالم میں انہیں ”منجن فروش“ پکارا گیا تھا۔ آپ سے التجا کی تھی کہ بالآخر وہ ”کھایا پیا کچھ نہیں گلاس توڑا“ والا پیغام ہی دیں گے۔ قارئین کی محبت کا خلوص سے شکریہ ادا کرتے ہوئے دیانت دارانہ عاجزی سے اصرار یہ بھی کرنا ہے کہ مرزا

Read more

کیا آپ ایک آزاد انسان ہیں

وہ عمارتیں جن سے آپ اپنی مرضی سے باہر نہیں جا سکتے انہیں جیل کہتے ہیں، گھر نہیں۔ مطلب کسی چاردیواری کے اندر رہنے کا حق نہیں بلکہ اپنی مرضی سے باہر جا سکنے کا حق آپ کے آزاد انسان ہونے کی ایک نشانی ہے۔ تھوڑا سا دھیان دیں تو آپ کو معلوم ہو گا کہ پاکستان میں کروڑوں انسان اپنی مرضی سے چاردیواری سے باہر نہیں جا سکتے۔ ان میں زیادہ تر کو ہم عورتیں کہتے ہیں۔ وہ بظاہر

Read more

جو چاہے آپ کا حسنِ کرشمہ ساز کرے

ہمارے وزیر داخلہ ببانگ دہل کہتے پھرتے ہیں کہ جو ہاتھ عمران خان کے سر پر ہے وہ مخالف سیاسی پارٹیوں کے سر کی بجائے ان کے گریباں پر ہو گا۔ کیا دنیا میں کسی مہذب معاشرے، ملک یا قوم میں یہ رویہ کبھی دیکھنے کو ملتا ہے کہ حکومت کا کوئی نمائندہ، وزیر یا پھر عہدیدار اس قسم کے غیر ذمہ دارانہ بیانات دیتا ہو اور ملک کی بدنامی کا باعث بنے۔ اس قسم کے بیانات کے بعد سوال

Read more

پاکستان سپر لیگ کا سفر: سپاٹ فکسنگ، عدالتی معاملات اور بند فائل، مگر پھر سیٹی ایسی بجی کہ پی ایس ایل دلوں میں بس گئی

پاکستان سپر لیگ صرف ایک ایونٹ ہی نہیں بلکہ نوجوان کرکٹرز کی صلاحیتوں کو اجاگر کرنے میں بھی مؤثر پلیٹ فارم ثابت ہوئی ہے۔ مگر پاکستان سپر لیگ کو اس بار بھی سب سے بڑا خطرہ کووڈ سے لاحق ہے۔

Read more

رتیش سے قانونی طور پر شادی نہیں ہوئی:  راکھی ساونت کا اعتراف

شادی سے متعلق مسلسل تنازعات کا شکار رہنے والی راکھی ساونت نے بالآخر اعتراف کرلیا کہ ان کی رتیش سے قانونی طور پر شادی نہیں ہوئی۔ ریئلٹی شو بگ باس 15 میں جب راکھی ساونت سے سوال کیا گیا کہ انہوں نے اپنے شوہر رتیش سنگھ کو دنیا کے سامنے لانے کےلیے اس پلیٹ فارم کا استعمال کیوں کیا؟ تو اس پر انہوں نے جواب دیا کہ گزشتہ سیزن میں جب میں نے کہا کہ میں شادی شدہ ہوں تو

Read more

کیا بیوی کے ساتھ جبری ہم بستری ’جنسی زیادتی‘ نہیں؟

مصنفہ: رابعہ بگٹی پاکستان میں شادی کے بعد جبری ہم بستری کے مسئلے سے نمٹنا مشکل ہے کیونکہ اس کے لیے مذہبی نظریات کو استعمال کیا جاتا ہے۔ دیگر اسلامی ریاستوں میں بھی میریٹل ریپ کو واضح طور پر جرم قرار نہیں دیا جاتا۔ ثنا (فرضی نام) ابھی 20 سال کی بھی نہیں ہوئی تھیں جب ان کی شادی کر دی گئی۔ وہ عمر میں اپنے شوہر سے کافی چھوٹی تھیں۔ ان کو گھر سے یہ تاکید کر کے بھیجا

Read more

ایک ملاقات کی اندرونی کہانی اور این ٹی ایس قضیہ

اسلامی جمعیت طلبہ کی حقوق طلبہ مہم کے دوران ایک حکومتی ذمہ دار کے ساتھ وفد کے ہمراہ ملاقات تھی دیگر مسائل کے علاوہ انٹری ٹسٹ جو تازہ تازہ متعارف ہوا تھا پر بھی جمعیت کی تحفظات اور خدشات سامنے رکھے۔ دوران گفتگو ہم نے اپنی تئیں یہ جسارت جبکہ موصوف کے نزدیک یہ کہنے کی حماقت کر ڈالی کہ انٹری ٹسٹ والا تجربہ بھی ناکامی سے دوچار ہو گا۔ موصوف نے کرسی ہر سیدھا بیٹھتے ہوئے اور تیور چڑھا

Read more

دیرپا قومی شعور کے لئے تدریسی ڈھنگ بدلنے کی ضرورت

  پوری دنیا میں 24 جنوری کا دن ”تعلیم کے عالمی دن“ کے طور پر منایا جاتا ہے۔ ہم جیسے ممالک میں یہ دن روزانہ کی بنیاد پر منایا جانا چاہیے اور تعلیم کے فروغ کے لئے روزانہ، ہفتہ وار، ماہوار، ششماہی اور سالانہ بنیاد پر ہدف مقرر کر کے ان پر عمل کی راہ ہموار کرنی چاہیے۔ پاکستان، دنیا میں تعلیم اور صحت کی دیکھ بھال میں سرمایہ کاری کے لحاظ سے 164 ویں نمبر پر ہے۔ پاکستان، روانڈا

Read more

کیا میڈیا خواجہ سراؤں کے حقوق کو انسانی حقوق نہیں سمجھتا؟

میں اپنی ہر صبح کا آغاز موبائل میں موجود خواجہ سراؤں کو صبح بخیر کا پیغام بھیج کر کرتا ہوں۔ میرے ایک میسج کے بدلے میں مجھے خواجہ سراء کمیونٹی سے بہت سی دعائیں مل جاتی ہیں۔ خواجہ سراء کمیونٹی ہمارے ملک کی محروم طبقات کی کمیونٹیز میں سب سے چھوٹا گروپ ہے۔ 2017 ء کی مردم شماری میں خواجہ سراؤں کو شامل کیا گیا اور ملک بھر میں ان کی کل تعداد اکیس ہزار سات سو چوہتر ظاہر کی

Read more

کیا دہشت کا کاروبار جاری رہے گا

پاکستانی سمجھ رہے تھے کہ پریشانیاں ختم ہو گئی ہیں، افغانستان میں حکومت کی تبدیلی سے یہاں بھی سکھ کا سانس لیا جائے گا۔ لیکن عشق کے امتحان ابھی باقی ہیں۔ حال ہی میں کچھ واقعات ایسے تواتر سے ہوئے ہیں جس سے پاکستان کے دہشتگردی کے خلاف جنگ جیتنے کے تصور کو بری طرح متاثر کیا، پاکستانی تصور کو خراب کیا، پہلا یہ کہ پاکستان کے دورے پر آئی نیوزی لینڈ کرکٹ ٹیم نے میچ شروع ہونے سے چند

Read more

جوہری معاہدے کی بحالی پر مذاکرات: ایرانی وزیر خارجہ کے مطابق ’ضرورت پڑی تو امریکہ کے ساتھ براہ راست بات چیت پر غور ہوسکتا ہے‘

امریکہ کے ساتھ 2015 کے جوہری معاہدے کی بحالی پر بات کرتے ہوئے ایران کے وزیر خارجہ حسین امیر عبداللهیان نے کہا کہ ’ضرورت پڑنے پر‘ امریکہ سے براہ راست بات چیت پر غور کیا جاسکتا ہے۔

Read more

پی ایس ایل 7: لاہور ہائیکورٹ نے اے آر وائی اور پی ٹی وی کے خلاف جیو کی پٹیشن مسترد کر دی

لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان سپر لیگ کے نشریاتی حقوق کے معاملے میں جیو ٹی وی اور بلٹز ایڈورٹائزنگ کمپنی کی درخواستیں مسترد کر دی ہیں جو انھوں نے پاکستان ٹیلی ویژن اور اے آر وائی کے کنسورشیم کے خلاف دائر کی تھیں۔

Read more

عالمگیر خان "فکس اٹ” کے بانی اور معاشرتی شعور کے داعی

ہر قوم میں سماجی سطح پر جب مسائل حد سے زیادہ پیدا ہونے لگیں لیکن ان کو حل کرنے پر توجہ نہ دی جائے تو ایسے میں عوام میں سے ہی کوئی شخص عوام کی ترجمانی کرنے لگتا ہے۔ اگر ایسا نہ ہو اور عوام میں سے کوئی آواز بلند کرنے کا جذبہ نہ رکھتا ہو تو ایسی قومیں جستہ جستہ بے نامی اور غلامی کے دلدل میں پھنستی چلی جاتی ہیں۔ عالمگیر خان جو ”فکس اٹ“ تحریک کے بانی

Read more

کیوں نکالا سے اگر نکالا تک

گریجویشن میں سیاسیات کے مضمون کے ابتدائی اسباق میں شہری کے حقوق کے بارے میں پڑھنے کے بعد میرے ذہن میں یہ بات شدت سے آئی کہ یہ باتیں ہمارے لازمی نصاب کا حصہ کیوں نہیں ہیں یعنی اگر میں اس مضمون کو بطور اختیاری مضمون نہ پڑھتی تو شاید مجھے کبھی پتہ نہ چلتا کہ ریاست میں وہ پاپولیشن جس کو سول اور سیاسی حقوق حاصل نہ ہوں ان کو اس ریاست کا شہری نہیں کہا جاتا۔ ہم سب

Read more

نایاب تیندوا ہماری بے حسی کا شکار ہوا

آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفرآباد کے قریب ایک نایاب تیندوا دریا کنارے زخمی حالت میں ملا۔ اہل علاقہ نے وائلڈ لائف کو اطلاع دی اور انہوں نے آ کر تیندوے کو تحویل میں لے لیا۔ اس سے قبل اہل علاقہ نے اس تیندوے کو دم سے پکڑ کر پتھروں پر گھسیٹا جس سے اس تیندوے کی ٹانگیں ناکارہ ہو گئیں اور کھال اتر گئی۔ تیندوے پر فائرنگ بھی ہوئی اور ایک گولی سے اس کی ریڑھ کی ہڈی شدید متاثر

Read more

ایس۔ایل۔او: ذرا سلو بھٸی سلو

ابھی ہمارےاساتذہ اور طلبہ و طالبات کورونا سے سنبھلنے نہیں پاٸے تھے کہ عالمی یوم تعلیم کے موقعے پر تبدیلی سرکار نے تعلیمی سیشن کے درمیان میں ایس۔ایل۔او کے نام سے نٸے اور پیچیدہ شکنجے میں جکڑ کر ان کی چیخیں نکلوا دیں۔تبدیلی سرکار کو معلوم نہیں کس نورتن نے یکساں تعلیمی نصاب کی الٹی پٹی پڑھا دی کہ اس نے تعلیم کے شعبے کی حالت زار پر توجہ دے کر بنیادی مساٸل حل کرنے کے بجاٸے سستی شہرت والے

Read more

جائز حقوق کے لیے دھرنے کی مجبوری

عبد الستار افغانی مرحوم کہا کرتے تھے، کراچی دنیا کی سب سے بڑی کچی آبادی ہے۔ یہ بات انھوں نے کوئی تیس پینتیس برس پہلے کہی ہوگی۔ اتنا زمانہ بیت جانے کے بعد یہ کچی آبادی کم از کم گاؤں کی شکل تو اختیار کر جاتی لیکن ایسا ہو نہ سکا۔ سبب کیا تھا؟ سبب یہ تھا کہ اس شہر میں شہری حکومت کا وجود رفتہ رفتہ سکڑتا چلا گیا۔ جیسے جیسے شہری حکومت المعروف بلدیہ کے ہاتھ پاؤں ناکارہ

Read more

نیوز کاسٹر: خسرہ سے کھسرا اور کھسرا سے خواجہ سرا کیسے بنا

ہر پروفیشن کے اپنے اپنے لطیفے ہوتے ہیں اور وہ لطیفے کسی غلط فہمی، کم علمی، ناسمجھی یا پھر کسی افراط و تفریط سے سرزد ہو جاتے ہیں اور وہ پھر لوگوں میں مقبول عام بھی ہو جاتے ہیں۔ حال ہی میں ایک پرائیویٹ چینل کی ویڈیو سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی ہے اور وہ ویڈیو بھی کسی فوری خبر کی تھریلنگ ویڈیو ہے جس میں ایک خاتون نیوز کاسٹر خبر دے رہی ہوتی ہیں کہ چمن میں کلی فلاں

Read more

طالبان ’تاوان‘ لینے اوسلو پہنچ گئے

افغانستان کی طالبان حکومت کا پندرہ رکنی وفد وزیر خارجہ عامر خان متقی کی سربراہی میں ہفتہ کی رات ناروے کے دارالحکومت اوسلو پہنچا ہے۔ اتوار سے شروع ہونے والے مذاکرات میں افغانستان میں انسانی حقوق کی صورت حال اور طالبان کے برسر اقتدار آنے کے بعد سے پیدا ہونے والے انسانی و معاشی بحران پر بات چیت کی جائے گی۔ طالبان کا دعویٰ ہے کہ انہوں نے بیس سالہ جنگ کے بعد امریکہ اور اس کے اتحادیوں کو افغانستان

Read more

فاطمہ ثنا کا گلی کرکٹ سے ابھرتی ہوئی پلیئر آف دی ایئر تک کا سفر: ’ابھی تو میرے سفر کا آغاز ہوا ہے‘

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) کی جانب سے پاکستان کرکٹ ٹیم کی فاسٹ بولر فاطمہ ثنا کو سال کی بہترین ابھرتی ہوئی کھلاڑی کا اعزاز دیا گیا ہے۔

Read more

مطربہ شیخ کا افسانوی مجموعہ: مناط

”مناط“ مطربہ شیخ کے افسانوں کی پہلی کتاب ہے جس میں اکیس مکمل افسانے اور ایک درجن مختصر افسانے شامل ہیں۔ کتاب کا سرورق بہت پر کشش ہے۔ ہلکے زرد رنگ کے پس منظر میں زینے کی علامت اور ایک عورت کا اس کے پہلے زینے پر براجمان ہونا جس کا ایک ہاتھ افق پر سورج کو چھو رہا ہے یوں کہہ سکتے ہیں کہ وہ سورج سے حرارت اور توانائی لے رہی ہے اور وہ دوسرے ہاتھ کو ماتھے

Read more

آسٹریلیا ڈے

26 جنوری آسٹریلیا کا قومی دن ہے۔ آسٹریلیا میں ہر سال یہ دن بڑی دھوم دھام سے منایا جاتا ہے۔ اس دن آسٹریلیا بھر میں تعطیل ہوتی ہے اس دن کی تاریخی اہمیت اور اس کے اثرات کے حوالے سے سیمینار اور مذاکرے ہوتے ہیں۔ سال بھر میں نمایاں کارکردگی کا مظاہرہ کرنے والے آسٹریلین کو ایوارڈز سے نوازا جاتا ہے۔ ملک بھر میں سب سے نمایاں کارکردگی کرنے والے شہری کو آسٹریلین آف دی ائر کا ایوارڈ دیا جاتا

Read more

اقوام متحدہ کے ’آر ٹو پی‘ اصول کی تشریح پر وزیر اعظم کی وضاحت

وزیر اعظم عمران خان کی جانب سے آر ٹو پی کے تحت افغانستان میں امداد کی اپیل کیے جانے کے بعد انھوں نے کئی گھنٹے بعد ایک اور وضاحتی ٹویٹ کی جس میں ان کا کہنا تھا کہ آر ٹو پی کا ایک جزو یہ ہے کہ ایک طویل جنگ کے نتیجے میں جنم لینے والے بڑے انسانی المیے سے لوگوں کو بچانے میں مدد کی جائے۔

Read more

”ظالمو! قاضی آ رہا ہے۔“ کے نعرے کی گونج

یہ 24 جون 1996 ء کا واقعہ ہے۔ راولپنڈی کے گلی کوچوں میں قاضی حسین احمد کے نعروں کی گونج سنائی دے رہی تھی۔ اچانک قاضی حسین احمد لیاقت باغ کے قریب آریہ محلہ سے نمودار ہوئے تو پولیس فورس ان کو گرفتار کرنے کے لئے حرکت میں آ گئی لیکن مری روڈ پر موجود ہزاروں پرجوش کارکنوں نے ان کو اپنے حصار میں لے لیا پولیس کے ساتھ کھینچا تانی میں قاضی حسین احمد کے سر سے ٹوپی گر

Read more

قبائلی اضلاع، بلدیاتی انتخابات کے بعد

ایک ماہ قبل یعنی انیس دسمبر دو ہزار اکیس کو آدھے صوبے کی طرح آدھے قبائلی اضلاع میں بھی بلدیاتی انتخابات پایہ تکمیل کو پہنچے۔ باجوڑ مہمند اور خیبر میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات اس حوالے سے تاریخ ساز تھے کہ ایک تو علاقے کی تاریخ کے اولین بلدیاتی انتخابات تھے دوم یہ کہ تحصیل چیئرمین کا حلقہ بعض علاقوں میں دو یا تین صوبائی حلقوں سے بھی بڑا تھا اور سوم یہ کہ اکثر امیدواروں کو خود بھی معلوم

Read more

حق کے لیے آواز اٹھانے کے بعد افغان خواتین لاپتہ: ’طالبان میرے گھر تک پہنچ گئے ہیں، میری مدد کریں‘

تمنا نے سوشل میڈیا پر ایک ویڈیو پیغام میں کہا تھا کہ ’طالبان میرے گھر تک پہنچ گئے ہیں، میری بہنیں گھر پر ہیں۔‘ وہ اس ویڈیو کے بعد سے لاپتہ ہیں تاہم طالبان ان الزامات کی تردید کرتے ہیں۔

Read more

زمین تباہ ہو کر رہے گی

اگر کسی دور افتادہ سیارے میں بسنے والی مخلوق ہماری زمین کی فلم بنائے اور دیکھے کہ ہم انسان اکیسویں صدی میں کیسے اور کیسی زندگی گزار رہے ہیں تو وہ فلم کس قسم کی ہوگی؟ اس فلم کو دیکھ کر وہ مخلوق ہمارے بارے میں کیا اندازہ لگائے گی؟ کیا وہ مخلوق ہماری ترقی اور ذہانت سے متاثر ہوگی؟ کیا وہ یہ سمجھے گی کہ اخلاقی اعتبار سے ہم انسان اعلیٰ مرتبے پر فائز ہیں؟ یا پھر وہ ہمیں

Read more

کیا عمران خان کا ایک کروڑ نوکریوں کا وعدہ ’محض سیاسی نعرہ‘ تھا؟

ایک کروڑ نوکریوں سے لے کر معاشی خوشحالی کے جو دعوے تحریکِ انصاف ک رہنماؤں نے کیے تھے، آج تقریباً ساڑھے تین سال بعد ملک میں شرحِ بیروزگاری پر نظر ڈالیں تو صورتحال ان وعدوں سے یکسر مختلف نظر آتی ہے۔ سوشل میڈیا سے لے کر ٹاک شوز تک، اکثر لوگ یہی سوال کرتے نظر آتے ہیں کہ حکومت میں آنے سے قبل نوکریاں دینے اور کاروبار کے مواقع فراہم کرنے کے جو وعدے کیے گئے ان کا کیا بنا؟

Read more

ڈاکٹر سارہ گل: پاکستان کی پہلی ٹرانسجینڈر ڈاکٹر کو سلام

سینٹ کمیٹی کو بتایا گیا ہے کہ ملک میں ناخواندہ بے روز گار افراد کی تعداد چودہ فیصد اور پڑھے لکھے افراد کی تعداد چوبیس فیصد ہے جن میں خواتین چالیس فیصد سے زیادہ ہیں۔ بے روز گار ڈاکٹرز کا ملکی اور صوبائی سطح پر کوئی ڈیٹا مرتب نہیں کیا گیا۔ پچھلے دنوں خانیوال کے چھوٹے سے ضلعے میں کوئی تیس سیٹوں کے لئے بارہ ہزار ڈاکٹروں نے جن میں مردو خواتین ڈاکٹر شامل تھے، انٹرویو کے لئے لائنوں میں

Read more

خصوصی افراد کے حقوق کو بھی انسانی حقوق سمجھا جائے

دبیرہ ملک عمر کوٹ سندھ سے تعلق رکھتی ہیں۔ مسکولر ڈسٹرافی کا شکار ہیں۔ چھوٹے بھائی بہنوں کے بہترین مستقبل کے لئے سندھ چھوڑ کر اسلام آباد کے نواحی علاقے میں رہائش اختیار کی۔ سندھ سے ایف۔ ایس۔ سی کی۔ پندرہ سال ٹیوشن پڑھا کر گھر کا خرچ چلایا۔ اسلام آباد میں واقع پراپرٹی کی کمپنی ”نی اوم مارکیٹنگ“ میں بطور انویسٹمنٹ کنسلٹنٹ کام کر رہی ہیں۔ دبیرہ کے والد صاحب کاشتکار ہیں۔ خاندان پانچ بہنوں اور ایک بھائی پر

Read more

سٹوک وائیٹ رپورٹ: لندن کی نجی لا فرم کی انڈیا کے زیرِ انتظام کشمیر میں مبینہ جنگی جرائم کا دعویٰ، کیا لندن پولیس انڈین فوج کے خلاف قانونی کارروائی کر سکتی ہے؟

ایک نجی لا فرم نے برطانوی قانون جینیوا کنوینشنز ایک 1957 کے تحت لندن میٹروپولیٹن پولیس کو درخواست دی ہے کہ وہ مبینہ جنگی جرائم اور ریپ جیسے واقعات کی بنیاد پر انڈین فوجی افسران کے خلاف کارروائی کرے۔

Read more

قومی سلامتی اور ناخداﺅں کی خواب فروشی

ٹوپی سے کبوتر نکالنا، رائی کا پہاڑ بنانا اور کمرے میں موجود ہاتھی سے انکار کرنا کوئی ہم سے سیکھے۔ ہمارے قومی رہبر عمران خان اور قومی مفکر معید یوسف نے ملکی تاریخ میں ’پہلی قومی سلامتی پالیسی‘ کا اعلان کر دیا ہے۔ یہ ’سنگ میل‘ عبور کرتے ہوئے ہمیں بتایا گیا ہے کہ ’معاشی سلامتی ہی مجموعی قومی سلامتی کا مرکزی نقطہ ہے‘۔ اگرچہ اس دستاویز میں معاشی ترقی کو حتمی تجزیے میں قومی سلامتی کا آلہ کار ہی

Read more

نجم سیٹھی صاحب کا انصاف اور کمسن بیمار بچے کی لاش

حال ہی میں نیا دور یو ٹیوب چینل پر پاکستان کے مشہور صحافی محترم نجم سیٹھی صاحب کا ایک پروگرام سننے کو ملا۔ اس میں محترم سیٹھی صاحب یہ ذکر فرما رہے تھے کہ کچھ عرصہ سے جسٹس اطہر من اللہ ریڈ لائن کراس کر رہے ہیں اور بڑے اچھے فیصلے دے رہے ہیں۔ اگر یہ ذکر یہیں تک رہتا تو شاید اس کالم کی ضرورت نہ ہوتی لیکن کسی وجہ سے میرے محترم سیٹھی صاحب نے ایک ایسی بات

Read more

سندھ کو چشم نو سے دیکھنے کی ضرورت

تحریر:  نصیر میمن ترجمہ: یاسر قاضی ون یونٹ کے سیاہ دور سے لے کر اب تک، سندھ مسلسل سیاسی اور ثقافتی تحریکوں کا مرکز رہی ہے۔ یہاں سندھی زبان کے فروغ و نفاذ، سندھی میں ووٹر لسٹوں کے اجراء، سندھی زبان میں تدریس وغیرہ جیسے معاملات کے حوالے سے مسلسل تحرک رہا۔ ون یونٹ مخالف تحریک نے سیاسی ہلچل کو، ثقافتی ایجنڈا کے ساتھ جوڑے رکھا۔ جس کی بدولت سندھی قوم پرستی، عارضی مسائل و معاملات تک محدود رہنے کے

Read more

نسل کشی کی اے بی سی (حصہ اول)۔

ڈاکٹر گریگری اسٹنٹن نے نوے کی دہائی میں بوسنیا اور روانڈا میں ہونے والی منظم نسل کشی کے بعد ایسے کسی سانحے سے پیشگی خبرداری کے لیے انیس سو ننانوے میں جینو سائیڈ واچ نامی تحقیقی ادارے کی بنیاد رکھی۔ اسٹنٹن ریاست ورجینیا کی جارج میسن یونیورسٹی میں جینو سائیڈ اسٹڈیز کے شعبے سے بھی وابستہ رہ چکے ہیں۔ انیس سو نواسی میں جب ڈاکٹر اسٹنٹن روانڈا میں تھے تو انھوں نے نسل کشی کی تیاری کو مرحلہ وار دیکھتے

Read more

مالٹے، دھوپ اور سرکاری استانیاں

جہاں سرکاری سکولوں کی استانیوں کی ملازمت کے حوالے سے پیشہ وارانہ کارکردگی کے بارے میں کئی غلط فہمیاں اور گمراہ کن باتیں مشہور ہیں جن میں سے اکثریت کا حقائق سے بالکل تعلق نہیں وہیں ایک گمراہ کن پراپیگنڈہ یہ بھی ہے کہ موسم سرما میں سرکاری استانیاں بچوں کو کلاسز میں اللہ کے آسرے پر چھوڑ کر خود سارا دن گروپس بنا کر گپیں مارتیں، دھوپ سینکتیں، وٹامن ڈی لیتیں اور ساتھ کینو مالٹے کھاتی رہتی ہیں۔ جس

Read more

غلط معلومات اور افواہوں کی وجہ سے خواتین کی ہراسانی کے واقعات میں اضافہ

پاکستان میں آج بھی خواتین جعلی اور غلط معلومات کی وجہ سے ہراسانی کا شکار ہیں، اس ضمن میں ہراسانی کے خلاف بنائے گئے قوانین اور اس کی روک تھام کے لئے اٹھائے گئے اقدامات کے باوجود ہراسانی کے واقعات روز بروز بڑھتے جا رہے ہیں۔ اس سلسلے میں ایسے تمام واقعات کی روک تھام کے لئے سائبر کرائم کے مقدمات کے اندراج اور تفتیش کے لئے ایف آئی اے میں سائبر ونگ تشکیل دیا جا چکا ہے لیکن یہ

Read more

صدارتی نظام کی بازگشت اور ہم

ویسے کسی نے سچ ہی کہا ہے کہ ہمارے ملک کا بابا آدم ہی نرالا ہے، ہر گزرتے دن کے ساتھ نیا شگوفہ چھوڑا جاتا ہے کہ بندہ حیران رہ جاتا ہے۔ یہ بات ماننا پڑے گی کہ یہاں لوگوں کو اتنا مذہبی بنا دیا گیا ہے کہ وہ محرومیوں کو قسمت، ظلم کو آزمائش سمجھ کر وقت گزارتے ہیں۔ یہاں کا نظام ایسا ہے کہ ظلم کے خلاف یا اپنے حقوق کے لیے آواز اٹھانا گناہ تصور کیا جاتا

Read more

فراز اور ایاز : ایک ملاقات کا سلسلۂ یاد

( 15 جنوری مشہور شاعر احمد فراز کے جنم دن کی موقع پر خصوصی طور پہ ”ہم سب ویب“ کے لئے ) مجھے آج تک معلوم نہیں کہ شبلی فراز ( موجودہ پی ٹی آئی حکومت کی سائنس اور ٹیکنالوجی کی وفاقی وزیر ) مشہور شاعر احمد فراز صاحب کے وہ بیٹے ہیں جو انہوں مجھے بتایا تھا کہ یا ان کا دوسرا بیٹا جو فوج میں کرنل ( شاید سرمد فراز، ویسے میرے چھوٹے بھائی کا نام بھی سرمد

Read more

پاکستان اور صدارتی نظام کی بحث: ’طاقت کی مرکزیت کی بات تو ہوتی ہے پر طاقت کو بانٹنے سے گھبرایا جاتا ہے‘

ملک میں صدارتی نظام کی بحث نئی نہیں اور ایک آدھ بار اس کا تجربہ بھی کیا جا چکا ہے اور اب دوبارہ اس کی باز گشت سنائی دے رہی ہے۔ لیکن اس بار نیا کیا ہے؟ سیاسی نظام کے بارے میں شروع ہونے والی نئی بحث پر ماہرین کی رائے اور ان کے سوالات۔

Read more

کانگریس کی 'پوسٹر گرل' بی جے پی میں کیوں شامل ہوگئیں؟

پرینکا موریہ کا کہنا ہے کہ وہ نہیں چاہتیں کہ کانگریس اپنی انتخابی مہم میں ان کا چہرہ استعمال کرے اور مطالبہ کیا ہے کہ وہ ان کے چہرے کا استعمال کر کے ان کے ووٹ بینک کا فائدہ اٹھانا بند کرے اور اس کام کے لیے کسی دوسری ماڈل کا استعمال کرے۔

Read more

میریٹل ریپ انڈیا میں ایک مرتبہ پھر بحث کا موضوع کیوں؟

دہلی ہائی کورٹ میں دائر درخواستوں میں تعزیرات ہند کی اس شق کو چیلنج کیا گیا ہے جس کے تحت اگر کوئی مرد اپنی بیوی کے ساتھ جس کی عمر 15 سال یا اس سے زیادہ ہو، رضا مندی کے بغیر جسمانی تعلقات قائم کرتا ہے تو اسے ریپ نہیں کہا جائے گا۔

Read more

روداد: چین میں مسلمانوں اور اسلام کے بارے میں تصورات

ہم ہیں خیال یار ہے ہم کو جہاں سے کیا یہ راز عشق ہے اسے کہیے زباں سے کیا میرا نام شاکر ظہیر اور تعلق ٹیکسلا شہر سے ہے۔ ہمارے آباؤ اجداد پاکستان بننے سے بہت پہلے، بارہ مولا جموں وکشمیر سے یہاں ٹیکسلا منتقل ہوئے تھے۔ ان کا تعلق کشمیر کے ممتاز اور اعلیٰ علمی و مذہبی روایات کے حامل خاندان سے تھا۔ اسی نسبت سے ہمارے والد گرامی بھی مذہبی رجحان رکھتے تھے۔ ہمارے گھر میں قرآن کی

Read more

قزاقستان کشیدگی: ’اگر تم نے دوبارہ احتجاج کیا، تو ہم تمھیں مار ڈالیں گے‘

قزاقستان کے حکام پر الزام ہے کہ امن بحال کرنے کے لیے انھوں نے اپنی طاقت کے استعمال میں تجاوز کیا۔ سرکاری اعداد و شمار کے مطابق اس دوران 225 افراد ہلاک اور متعدد زخمی ہوئے۔ حکام کے مطابق ان ہنگاموں کے بعد تقریباً 1000 افراد کو حراست میں لیا گیا ہے۔

Read more

آن لائن ہراسانی: کیا پاکستان میں سائبر کرائم کے قوانین خواتین کو تحفظ دینے میں ناکام ہیں؟

ہیومن رائٹس کمیشن آف پاکستان کی جاری کردہ رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ ملک میں پیکا قوانین کی کمزور عملداری، پدرسری معاشرہ اور ایف آئی اے کی ناقص کارکردگی کے باعث خواتین درخواست گزار متعدد بار آن لائن ریپ اور جان سے مارنے کی دھمکی جیسی درخواستوں سے بھی دستبردار ہو جاتی ہیں۔

Read more

طلسماتی حقوق کی تجوری کیسے کھلی؟

آ کچھ زیادہ گئے وقتوں کی بات نہیں کہ ایک ملک تھا آواری، اس کے تمام باشندے چاہے نر ہوں یا مادہ وہ آوارہ کہلاتے تھے۔ شہریت کے لئے اس نام کے انتخاب پر نر باشندے اپنے قائد کے بہت ممنون تھے کہ کوئی تو خوبصورت لفظ بغیر تذکیر و تانیث کے مرد کے لئے بھی چنا گیا، کیونکہ وہ اس احساس کمتری میں مبتلا تھے کہ تمام عمدہ الفاظ پر صرف تانیث کی اجارہ داری تھی، گویا مرد نے

Read more

آپ کیسا پاکستان چاہتے ہیں؟

  میرا سوہنا پاکستان گہنا دیا۔ ہمارے سارے حکمرانوں نے مل کر ہمارے پیارے پاکستان کو کیسا بنا دیا ہے۔ غربت، بیماری، بے روزگاری اور سوچنے سمجھنے کی قوت سے عاری انسانوں کا ایک جم غفیر ہے کہ بڑھتا جا رہا ہے۔ ہر اگلا سال پہلے سے برا آتا ہے، ہر اگلی حکومت پہلی سے خراب آتی ہے اور ہر اگلی دہائی اخلاقی دیوالیہ پن کا پہلے سے زیادہ شکار لگتی ہے۔ اس سب پر مستزاد یہ کہ کوئی اس

Read more

جے راوی وچ پانی کوئی نہیں

اس کالم کے باقاعدہ قارئین کو اپنا مہربان سمجھتا ہوں اور انہیں دھوکے میں رکھنے کے خیال سے بھی گھن آتی ہے۔ ان کو ابھی تک اپنے تئیں دریافت نہیں ہوا تو کھل کے اعتراف کر رہا ہوں کہ گزشتہ کئی دنوں سے ملکی سیاست کے بارے میں لکھنے کو ہرگز جی نہیں چاہتا۔ رات سونے سے قبل نہایت خلوص سے کوشش کرتا ہوں کہ کوئی اور موضوع مل جائے۔ نئے موضوعات کی تلاش کے لئے مگر کتابیں پڑھنا ہوتی

Read more

ٹیکسٹائل مصنوعات کے شعبے میں پاکستانی برآمدات میں اضافہ: امریکی منڈی تک رسائی کی دوڑ میں پاکستان، انڈیا اور بنگلہ دیش سے آگے کیسے نکلا؟

گذشتہ مالی سال میں مجموعی برآمدات میں اضافہ اٹھارہ فیصد تھا اور اس میں صرف امریکہ کو ہونے والی برآمدات میں 17 فیصد اضافہ دیکھا گیا جو کسی بھی دوسرے ملک کے مقابلے میں پاکستانی برآمدات میں سب سے بڑا اضافہ تھا۔ مگر اس کی وجوہات کیا ہیں؟

Read more

پاجامے کے اندر مت جھانکیے!

” کیا یہ ممکن ہے کہ کوئی ماں اپنے ہی بچے سے خوفزدہ ہو جائے؟ جہاں آرا ہو گئیں۔ پہلا ردعمل یہ تھا کہ انہوں نے اپنے دل کو سکڑتے اور اپنی ہڈیوں کو راکھ میں بدلتے محسوس کیا۔ دوسرا ردعمل یہ تھا کہ انہوں نے دوبارہ دیکھا، کہیں دیکھنے میں غلطی تو نہیں ہوئی۔ تیسرا ردعمل یہ تھا کہ انہوں نے اپنی تخلیق سے منہ موڑ لیا۔ اپنے چوتھے ردعمل میں انہوں نے خود کو اور بچے کو مارنے

Read more

انڈیا کے شہر پونے میں بسنے والے بدتمیزی کی حد تک دو ٹوک رویوں کا اظہار کیوں کرتے ہیں؟

انڈیا کی مغربی ریاست مہاراشٹر کے شہر پونے کے باشندے پونیکر یا پونے والے کہے جاتے ہیں اور وہ علاقے میں بدتمیزی کی حد تک خودسر سمجھے جاتے ہیں۔

Read more

عمرانی معاہدہ تارتار

مارشل لا کے نفاذ کے ایک روز بعد چیف مارشل لا ایڈمنسٹریٹر جنرل ایوب خاں نے قوم سے خطاب کیا۔ میں ان دنوں ایم اے پولیٹیکل سائنس کا طالب علم تھا اور مجھے فائنل ائر میں ’جماعت اسلامی کے انتخابی منشور‘ پر مقالہ لکھنا تھا۔ میری رہائش رحمٰن پورہ میں تھی اور میں نے مارشل لا ایڈمنسٹریٹر کا خطاب اہل محلہ کے ساتھ سنا تھا۔ انہوں نے تفصیل سے بتایا کہ سیاست دانوں نے اپنی بداعمالیوں سے پاکستان کو تباہی

Read more

نئی سیکورٹی پالیسی اور قومی مفادات

پاکستان کی موجودہ انتظامیہ کی طرف سے ”نیشنل سیکورٹی پالیسی 2022۔ 26“ کے نام سے ایک دستاویز کا اعلان کیا گیا ہے جس پر عملدرآمد، طریقہ کار کے امور مخفی رکھے گئے ہیں۔ پاکستان کی تقدیر کے فیصلوں سے متعلق 110 صفحات پر مبنی اس دستاویز کے تقریباً 50 ایسے صفحات شائع کیے گئے ہیں جو پالیسی کے موضوعات اور اس سے متعلق بلند و بانگ دعوے پیش کرتے ہیں۔ سیکیورٹی پالیسی پانچ سال کی مدت ( 2022۔ 26 )

Read more

بگڑتی معیشت اور شاہ ولی اللہ کا فلسفہ

ملکی سیاست کے حالیہ منظر نامے میں خاص و عام کی اکثریت ملکی معیشت کی گرتی ہوئی صورتحال پر شکوہ کناں اور فکر مند ہے۔ یہ فکر مندی بجا ہے، کیونکہ ماضی قریب کی مثالیں اس کے بھیانک نتائج پر شاہد ہیں۔ چاہے خلافت عثمانیہ کا سقوط ہو یا سویت یونین کا زوال، ان میں جنگوں سے زیادہ معیشت کی کمزوری انہیں لے ڈوبی۔ ظاہر ہے جب ریاست اپنے وسائل سے عام آدمی کے مسائل حل نہ کرسکے اور ان

Read more