پاکستانی اور سٹاک ہوم سینڈروم

27 اگست 1973 کو سویڈن کے دارالحکومت سٹاک ہوم میں چند ڈاکو ایک بینک میں ڈکیتی کی نیت سے گھسے۔ پولیس کے فوراً پہنچنے پر ڈاکوؤں نے بینک کے دروازے اندر سے بند کر کے عملے کے 6 افراد کو یرغمال بنا لیا۔ ڈاکووں نے ان لوگوں کے ساتھ خود کو بھی بینک کے اندر بند کر لیا۔ چھ روز بعد جب پولیس نے ڈاکوؤں کو گرفتار کر کے عدالت میں پیش کیا۔ تو اس وقت ایک ایسی حیرت انگیز

Read more

پاکستان کے تعلیمی نظام میں بہتری لانے کے لیے چند تجاویز

کسی بھی معاشرے کی ترقی کا راز تعلیم میں پوشیدہ ہے۔ تعلیم سے ایک فرد کی شخصیت نکھرنے کے ساتھ ساتھ معاشرے پر بھی مثبت سیاسی، معاشی اور معاشرتی اثرات پڑتے ہیں اور یوں ایک خوش حال اور باشعور معاشرہ تشکیل پاتا ہے۔ پاکستان کے آئین میں اس بات کا عہد کیا گیا ہے کہ پانچ سال سے سولہ سال تک کے تمام بچوں کو مفت اور لازمی تعلیم دی جائے گی۔ لیکن اٹھارہویں ترمیم کے بعد 47 دیگر امور

Read more

انسانی سمگلنگ اور پناہ گزینوں کا عالمی مسئلہ

عالمی پیمانے پر کئی طرح کے لوگ اپنے گھر چھوڑ کر پناہ گزین بنتے ہیں۔ ایک تو وہ جو واقعی جنگ و جدل کے باعث اپنے ملکوں میں رہ نہیں پاتے دوسرے وہ جو اپنے ملک میں رہ سکتے ہیں پھر بھی اپنی آنکھوں میں سنہرے مستقبل کے خواب سجائے ترقی یافتہ ممالک منتقل ہونا چاہتے ہیں۔ اس مقصد کے لیے قانونی سے زیادہ غیر قانونی راستے اختیار کیے جاتے ہیں۔ اس وقت افغانستان سے لے کر شام اور عراق تک

Read more

افغان طالبان: فورسز کو تربیت کے لیے انڈیا بھیجنے کو تیار ہیں، معمول کے دفاعی تعلقات چاہتے ہیں، وزیرِ دفاع ملا یعقوب

طالبان کے وزیر دفاع ملا یعقوب نے کہا کہ انھیں انڈیا کے ساتھ دفاعی تعلقات بحال کرنے میں کوئی مسئلہ نہیں ہے لیکن انھوں نے اس بات پر زور دیا کہ پہلے دونوں حکومتوں کے درمیان سفارتی تعلقات بحال ہونے چاہییں۔

Read more

ہماری معیشت کیسے اپنے پاؤں پر کھڑی ہو سکتی ہے؟

پاکستان کی پچھلی حکومت کے ساتھ آئی ایم ایف کے معاہدے کی شرائط پوری کرنے کے لئے فی یونٹ بجلی کی قیمتوں میں اضافے اور پٹرولیم کی مصنوعات میں بڑے اضافے کے ساتھ مہنگائی کا طوفان تقریباً دروازے پر دستک دے رہا ہے۔ یہ شرائط بادل ناخواستہ پوری کرنا اس لیے ضروری ہو گیا تھا تاکہ معیشت کو وینٹیلیٹر سے اٹھایا جا سکے۔ تجاری خسارہ خطرناک حد تک بڑھ گیا ہے، بیرونی زرمبادلہ میں بہت کمی آ گئی ہے اور

Read more

جرات مند عالمی لیڈر عمران خان کا امریکی ٹی وی کو دبنگ انٹرویو

’ امپورٹڈ حکومت امریکی آشیرواد سے قائم کی گئی، ڈونلڈ لو کا رویہ متکبر تھا‘ ۔ محض تین برس قبل ایک مشہور امریکی گالفر گیری پلیئر نے عمران خان کو مشہور زمانہ عالمی لیڈر نیلسن منڈیلا کے برابر قرار دیتے ہوئے انہیں اپنا ہیرو تسلیم کرتے ہوئے سراہا تھا۔ ایسا بھی وقت آیا جب عمران خان کی کرشماتی شخصیت نے دنیا کی حسین ترین شہزادہ لیڈی ڈیانا کو پاکستان کے دورے پر مجبور کر دیا تھا۔ دنیا کے موجودہ عالمی

Read more

انڈیا میں لوگوں اور مذہبی عبادت گاہوں پر حملوں میں اضافہ ہوا ہے: امریکہ وزیر خارجہ

امریکی وزارت خارجہ کے ایک ترجمان کا کہنا ہے کہ بعض سرکاری اہلکار ان واقعات کو یا تو نظر انداز کردیتے ہیں یا ان کی حما یت کرتے ہیں۔ انڈیا نے رپورٹ کو مسترد کر دیا ہے۔

Read more

صورت حال سنبھالنے کا آخری موقع نواز شریف کی حکومت میں ملا تھا

ملکی صورتحال سنبھالنے کا آخری موقع اکتوبر 2016 میں ڈان لیکس کے وقت ملا تھا جب نواز شریف نے یہ بات سمجھانے کی کوشش کی تھی کہ پاکستان اپنی پالیسیوں کی وجہ سے دنیا میں تنہا ہو رہا ہے اور ملک سنبھالنا ہے تو پالیسی تبدیل کرنا ہو گی۔ اس بات کو سنجیدگی سے سمجھنے کی بجائے نواز شریف کو ہٹانا بہتر سمجھا گیا اور عمران خان کو لایا گیا۔ پھر واقعی جب امریکہ افغانستان کے معاملے میں بلیک میل

Read more

عمران خان قومی سلامتی کو لاحق سب سے بڑا خطرہ ہے!

عمران خان کا تازہ بیان ملکی فوج کے لئے تازیانہ عبرت ہونا چاہیے۔ پاکستانی عسکری اسٹبلشمنٹ نے حالیہ تاریخ میں تین بڑے گروہوں کو ملکی سیاست ’سنوارنے‘ اور ریاستی انتظام پر اپنا اختیار مستحکم کرنے کے لئے مضبوط کیا بلکہ کسی حد تک پہلے ان کی بنیاد رکھی، پھر ان کی آبیاری کی اور پروان چڑھا کر اتنا تناور بنایا کہ انہیں قومی سیاست میں فیصلہ کن حیثیت حاصل ہو گئی۔ لیکن ان تینوں گروہوں نے بالآخر اسٹبلشمنٹ کو ہی

Read more

آصف فرخی: انھیں تنہائی نے مار ڈالا

”مبشر صاحب، اب تک آپ کو پتا چل چکا ہو گا کہ میری بیوی نے مجھے چھوڑ دیا ہے۔“ آصف فرخی کے یہ الفاظ سن کر مجھے ایک جھٹکا لگا۔ میں گاڑی چلا رہا تھا۔ کرسمس کی وجہ سے سڑک سنسان تھی ورنہ گاڑی لہرانے کی وجہ سے حادثہ ہو سکتا تھا۔ ”یہ آپ کیا کہہ رہے ہیں آصف بھائی؟ نہیں، مجھے نہیں پتا تھا۔ افسوس۔ ایسا کیوں ہوا“ میں بوکھلا گیا تھا۔ وہ آصف بھائی کا آخری دورہ امریکا

Read more

”خطرے ناک “ ہوئے عمران خان

  ڈاکٹر وسیم شہزاد ایوان بالا میں تحریک انصاف کے سینیٹروں کی تعداد کی بدولت ان دنوں قائد حزب اختلاف بنے ہوئے ہیں۔اس حیثیت کا بھرپور فائدہ اٹھاتے ہوئے جمعرات کی صبح ہوئے سینٹ کے اجلاس میں انہوںنے عمران خان صاحب کے اس بیان کا جارحانہ دفاع کیا جو بدھ کی شام نشر ہوا تھا۔سابق وزیر اعظم نے ایک ٹی وی چینل کو انٹرویو دیتے ہوئے اس خدشے کا اظہار کیا تھا کہ انہیں امریکہ نے ”سازشی“ انداز میں اقتدار

Read more

انڈین وفد کا دورہ افغانستان: انڈیا کی طالبان سے ’دہائیوں کی دوریاں‘ کم کرنے کی کوشش؟

انڈین وزارت خارجہ کے جوائنٹ سکریٹری جے پی سنگھ کے ہمراہ ایک اہم وفد افغانستان کے دارالحکومت کابل پہنچا ہے۔ پچھلے سال افغانستان میں طالبان کے اقتدار میں آنے کے بعد سے کسی سرکاری انڈین وفد کا کابل کا یہ پہلا دورہ ہے۔

Read more

عمران خان کو حد میں رکھنے کی ضرورت اور ٹی ٹی پی سے مذاکرات

لانگ مارچ کا بڑا شور تھا اور عمران خان بڑھکیں لگا رہے تھے کہ وہ 20 لاکھ لوگ اسلام آباد لے کر آئیں گے۔ تحریک انصاف کی تمام قیادت یہ دعوے کر رہی تھی کہ پچیس مئی کو پورا ملک جام کر دیا جائے گا اور حکومت کی گردن پر انگوٹھا رکھ کر انتخابات کی تاریخ لی جائے گی۔ لیکن پھر وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللہ کے خوف سے پنجاب کی پی ٹی آئی کی لیڈر شپ لانگ مارچ

Read more

پاکستانی جمہوریت کی ناکامی

میرے ایک مضمون پر ایک صاحب نے تبصرہ کرتے ہوئے سوال کیا کہ طاقتور قومیں ہم جیسے کمزور ملکوں پر جمہوری نظام کے نفاذ کے لئے زور کیوں ڈالتی رہتی ہیں جب کہ وہ خود غیرجمہوری حکومتوں سے دنیا بھر میں یاری لگاتے اور سودے بازی کرتی پھرتی ہیں۔ ان صاحب کا مزید گلہ یہ بھی تھا کہ جمہوریت کے نفاذ کے یہ مطالبے ہمارے جیسے ملکوں کی تاریخ اور عوام کے مزاج کے برعکس ہیں۔ ہمیں جمہوریت کا تجربہ

Read more

کیا واقعی اسلحہ پشتونوں کا زیور ہے؟

اس میں کوئی شک نہیں کہ تاریخ میں جتنا پشتونوں کو سیاسی اور مذہبی طور پر استعمال کیا گیا ہے اتنا کسی اور قوم کو استعمال نہیں کیا گیا۔ دشمنوں نے دوست بن کر، دوستوں نے دشمن بن کر، حملہ آوروں نے خیرخواہ بن کر، حکمرانوں نے ہمدرد بن کر، مذہبی پیشواؤں نے مقرب بن کر، ہم زبانوں نے ہم زباں بن کر۔ یعنی ایسا کوئی شخص، تنظیم یا ٹولہ نہیں جس نے پشتونوں کو کسی نہ کسی حوالے سے

Read more

خودکشی کے رجحان کا تدارک ممکن ہے

گلگت بلتستان کے ضلع غذر سے ایک ہی دن میں دو نوجوانوں کی خود کشی کی اطلاع ہے ان میں ایک لڑکا اور ایک لڑکی شامل ہے۔ گزشتہ دو دہائیوں میں یہاں خودکشیوں کا رجحان وبائی شکل اختیار کر گیا ہے، اعداد و شمار بتاتے ہیں کہ خود کشی کرنے والوں میں ہر عمر اور جنس کے لوگ شامل ہیں۔ ویسے تو یہ بھی کہا جاتا ہے کہ خود کشی کا رجحان پورا ملک بشمول گلگت بلتستان میں موجود ہے

Read more

روس یوکرین جنگ: امریکہ کی یوکرین کو لانگ رینج میزائل کی فراہمی ’جلتی پر تیل چھڑکنا‘ ہے، روس

صدر جو بائیڈن نے اعلان کیا ہے کہ امریکہ یوکرین کو لانگ رینج (یعنی طویل فاصلے تک مار کرنے والے) میزائل فراہم کرے گا۔ تاہم روس نے امریکہ پر اس جنگ کو طول دینے کا الزام عائد کیا ہے۔

Read more

لوڈشیڈنگ کی سازشی کہانی

میرے گھر سے چند قدم کے فاصلے پر اسلام آباد کے سیکٹر F-8کا مرکز ہے۔ وہاں موجود ایک دوکان سے میں برسوں سے گھریلو استعمال کی الیکٹرانک اشیاءخریدتا ہوں۔اس دوکان کے مالک بہت نفیس وخوش اخلاق شخص ہیں۔سلام دعا اور عمومی حال و احوال کے علاوہ کوئی سیاسی موضوع کبھی زیر بحث نہیں لاتے۔دو روز قبل مگر ان کا رویہ حیران کن انداز میں بدل چکا تھا۔ میری داڑھی تراشنے والی مشین ناکارہ ہوگئی تھی۔نئی کے حصول کے لئے ان

Read more

عالمی طاقتوں کے دباؤ کے باوجود انڈیا روس سے کتنا تیل درآمد کر رہا ہے اور کیا پاکستان روس سے سستے تیل کی درآمد کے قابل بھی ہے؟

انڈیا نے فروری کے اواخر میں یوکرین پر روس کے حملے اور اس پر عائد کی گئی پابندیوں کے بعد روس سے انتہائی رعایتی نرخوں پر 34 ملین بیرل خام تیل در آمد کیا ہے جو 2021 کے پورے سال میں درآمد کیے جانے والے تیل کی مجموعی مقدار سے تین گنا زیادہ ہے مگر کیا پاکستان ایسا کر سکتا ہے؟

Read more

عمران خان، اسرائیل اور جے کانت شکرے

پاکستان میں آج کل اسرائیل سے تعلقات اور رابطوں کی بازگشت سنائی دے رہی ہے، کہا یہ جاتا ہے کہ ایک پاکستانی وفد نے اسرائیل کا دورہ کیا اور اسرائیلی صدر سے ملاقات کی یہ سب جانتے ہوئے کہ پاکستان اسرائیل کو اگر آج تسلیم کرتا ہے تو ہم اپنے بانیان کی سیاسی بصیرت کی مخالفت کریں گے جس سے یہ بات عیاں ہوگی کہ عالم اسلام کے ان عظیم مفکرین اور رہنماؤں نے اسرائیل کے معاملے پر جو موقف

Read more

عمران خان کا قصور کیا؟

عمران خان آخر کیوں عالمی طاقتور کو برا لگتا ہے کیونکہ عمران خان اس نظریہ کی پیروی کر رہا ہے جس نظریہ پہ پاکستان بنا تھا۔ امریکہ اور اس کے اتحادیوں کو عمران خان اس لئے بھی برا لگتا ہے کیونکہ عمران خان عالمی طاقتوں کی نہیں سنتا بلکہ اپنی عوام کو مدنظر رکھ کر فیصلہ کرتا ہے۔ عمران خان جب اقتدار میں آیا تب سے ہی خان کی خلاف محاذ آرائی شروع ہو گئی تھی۔ امریکہ جو سازشوں کی

Read more

ذرائع ابلاغ عامہ کیا اور کیوں؟

ذریعہ ابلاغ عامہ سے وابستہ ہونا ایسی اذیت ہے جس کا کوئی مداوا نہیں سوائے ذریعہ ابلاغ سے علیحدہ ہو کر بیروزگاری بھگتنے کے۔ مگر شاید یہ بھی مداوا نہ ہو کیونکہ میں، آپ، ہم سب ذرائع ابلاغ عامہ کے نہ صرف عادی بلکہ محتاج ہو چکے ہیں یا ہماری معلومات کا انحصار یکسر انہی ذرائع پر ہو چکا ہے۔ جس اذیت کا ذکر کیا ہے، اس اذیت سے پہلے شاید وہی ہمکنار ہوتے تھے جو ان ذرائع سے وابستہ

Read more

سپریم کورٹ کو تھانے میں مت بدلیے

سپریم کورٹ کے پانچ رکنی بنچ نے گزشتہ بدھ کو اسلام آباد میں تحریک انصاف کے احتجاج کے دوران ہونے والی زیادتی اور توڑ پھوڑ کے معاملہ پر اب تحریری فیصلہ جاری کیا ہے اور اس امر پر مایوسی کا اظہار کیا ہے کہ فریقین نے عدالت عظمی کے واضح احکامات کے باوجود اپنی کسی یقین دہانی پر عمل نہیں کیا۔ اب سپریم کورٹ نے انتظامی اداروں سے ان واقعات کی تفصیلی رپورٹ طلب کی ہے۔ اس دوران بول ٹی

Read more

جھوٹا اسلامی ٹچ دینے والوں کا انجام

یہ بات ثابت شدہ ہے کہ پوری دنیا کے سیاسی لوگ ”نظریہ ضرورت“ اور ذاتی و سیاسی مفادات کے تحت مذہب کا بے دریغ اور بے رحمانہ استعمال کرتے ہیں اور ایسا کرتے ہوئے انہیں بالکل بھی انسانی زندگیوں کو لاحق خطرات اور معاشرے پر اس کے وقتی اور دیرپا اثرات کا احساس و ادراک تک نہیں ہوتا ہے، زیادہ دور نہیں جاتے ہیں نائن الیون کے وقت بش نے صرف ایک لفظ ”کروسیڈ“ بول کر اپنے اندر کے تعصب

Read more

کیا آئی ایم ایف سے ڈیل ہر مسئلے کا حل ہے؟

پاکستان کی معیشت کی مشکلات لاتعداد ہیں۔ سیاسی غیر یقینی صورتحال، عطیہ دہندگان کی غیر مستحکم انتظامیہ کے ساتھ مشغول ہونے میں ہچکچاہٹ کا شکار ہونا، اور سرمایہ کاروں کا پالیسی کے الٹ جانے کا خوف تمام عوامل گڈ مڈ ہو رہے ہیں۔ عمران خان پی ڈی ایم کی فتح کے بعد نئی حکومت کا تختہ الٹنا چاہتے ہیں۔ پی ٹی آئی قبل از وقت انتخابات کا مطالبہ کر رہی ہے جب کہ حکومت کی اتحادی جماعتوں نے فوری انتخابات

Read more

پاک ترک تعلقات اور اسلاموفوبیا

پاکستان کے نوجوان ترین وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری، امریکہ، سعودی عرب، متحدہ عرب امارات، سوئٹزرلینڈ اور چین کے دوروں کے بعد آج کل تین روزہ سرکاری دورے پر ترکی میں ہیں، اس سے قبل اقوام متحدہ ہیڈکوارٹر نیویارک میں ایک عالمی سمٹ میں جب ترک وزیر خارجہ میولود چاؤش اولو پاکستان کے نوجوان وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری سے ملے تو انہوں نے بلاول بھٹو زرداری سے کہا کہ ”ترکی کا ہر فرد جانتا ہے کہ آپ کے نانا

Read more

عالمی معیشت کے افق پر ’تاریکی کے بادل‘: دنیا بھر میں سرمایہ کاروں پر گھبراہٹ کیوں طاری ہے؟

ڈیووس کے ایوانوں میں اس وقت کا اہم ترین مسئلہ یہ ہے کہ آیا عالمی معاشی بحران آ رہا ہے یا نہیں۔ عالمی سطح پر اور دنیا کے معاشی طور پر طاقتور ملکوں میں عالمی مندی کے بارے میں شدید تشویش پائی جاتی ہے اور ان ممالک کا کہنا ہے عالمی معیشت کے افق پر سیاہ بادل چھا رہے ہیں۔

Read more

ایران نے عالمی جوہری نگراں ادارے سے چوری کی گئی دستاویزات کو اپنی ممنوعہ جوہری سرگرمیوں کو چھپانے کے لیے استعمال کیا: اسرائیل

اسرائیلی وزیر اعظم نفتالی بینیٹ کی جانب سے فراہم کردہ تفصیلات میں ایران کے ’دھوکہ دہی کے منصوبے‘ کی نقول بھی شامل ہیں جن میں فارسی زبان میں ہاتھ سے لکھی گئی تحریر میں مبینہ طور پر کہا گیا ہے کہ جوہری منصوبے پر ایران کو دنیا کو بہکانے کے لیے فرضی کہانی تیار کرنے کی ضرورت ہے۔

Read more

ہپناسس: درد سے نجات کے سائنسی شواہد کے باوجود خواب مصنوعی (تنویم) کا طبی استعمال کم کیوں ہے؟

ہِپناسِس یا جسے تنویم بھی کہا جاتا ہے، ایک طبی سائینس کے طور پر تسلیم کی جا چکی ہے لیکن عمومی طور پر ہم اس کو آج بھی ایک جادو ٹونے جیسا کام سمجھتے ہیں۔

Read more

روس سے تیل کی خریداری: مفتاح اسماعیل کا سی این این کو انٹرویو جو نئے سوالوں کو جنم دے رہا ہے

پاکستان روس سے گندم خرید سکتا ہے تو تیل کیوں نہیں؟ اگر انڈیا روس سے تیل خرید سکتا ہے تو پاکستان کیوں سستا تیل نہیں خرید سکتا؟ گزشتہ روز پاکستان کے وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل کے ایک انٹرویو نے ان سوالوں کے جواب دینے کی بجائے نئے سوالات اٹھا دیے۔

Read more

امریکی محکمہ توانائی نے فضا سے کاربن ڈائی آکسائیڈ کھینچنے کا منصوبہ تیار کر لیا

امریکہ کے محکمہ توانائی نے ارب ہا ڈالر کے ایک بڑے منصوبے کے ذریعے فضا میں موجود کاربن ڈائی آکسائیڈ کو کھینچ کر زیر زمین ذخیرہ کرنے کی تیاری کر لی ہے۔ دراصل یہ ایک تلخ حقیقت ہے کہ رکازی ایندھن کے جلانے اور دیگر اقسام کی ماحولیاتی آلودگی سے پیدا ہونے والی کاربن ڈائی آکسائیڈ کی اتنی زیادہ مقدار پہلے ہی فضا میں موجود ہے کہ اگر زمین کے آدھے رقبے پر بھی درخت اگا لیے جائیں تب بھی

Read more

کس کا ساتھ دیں کس کا نہیں؟ امریکہ، چین مخالفت سے ایشیا پیسیفِک کا خطہ پریشان

ایشیا پیسیفِک ممالک کے لیے امریکہ اور چین کے درمیان حالیہ برسوں میں بڑھتی کشیدگی سے ان دو بڑی طاقتوں کے ساتھ توازن بنائے رکھنا مشکل ہوتا جا رہا ہے جن میں سے ایک پر وہ معیشت اور دوسرے پر سکیورٹی کے لیے انحصار کرتے ہیں۔

Read more

فوربز کی فہرست میں شامل 30 سال سے کم عمر باصلاحیت پاکستانی نوجوان کون ہیں؟

فوربز کی فہرست میں دنیا بھر سے تقریباً 300 نوجوانوں کو مختلف شعبہ جات میں کارکردگی پر جگہ دی گئی۔ ان میں پاکستان سے شوانہ شاہ، زین احمد، در عزیز آمنہ اور محمد سعد شامل ہیں جو سوشل ورک اور انسانی حقوق، ادب اور کاروبار کے شعبوں میں اپنی محنت کے بل بوتے پر معاشرے میں مثبت تبدیلی لائے۔

Read more

گنٹر گراس، میلان کنڈیرا اور مساجنی

بیسویں صدی کے آخری نصف نے کئی انقلابات دیکھے مثلاً سامراجی نظام کا خاتمہ، کمیون ازم کا عروج و زوال، خلاء میں سفر اور ڈیجیٹل ٹیکنالوجی کا پھیلاؤ مگر جس انقلاب نے بقول کسے ہمارے زمانے کو سب سے زیادہ متاثر کیا ہے وہ آزادی نسواں ہے۔ آزادی نسواں کی اس تحریک کے زیر اثر خواتین رہنماؤں نے مذہب، فلسفہ اور فن پر تنقیدی نظر ڈالنا شروع کی اور ایسے ہر عقیدے نظریے اور فن پارے کو مسترد کرنے کا

Read more

’لائن راک سپرٹ‘: غیر متزلزل عزم جو ہانگ کانگ کے شہریوں کی سرشت میں شامل ہے

ہانگ کانگ کے 74 لاکھ باشندوں کو اپنی "لائن راک اسپرٹ” پر فخر ہے: بظاہر ناقابل تسخیر مشکلات کے خلاف اپنی زندگیوں کو بہتر بنانے کا اجتماعی عزم۔

Read more

پاکستان یا اچانکستان

اگر پاکستانی تاریخ کو غور سے دیکھا جائے تو یہاں بہت کچھ بلکہ سب کچھ اچانک ہی ہوتا ہے۔ چلیں تھوڑی اپنی تاریخ پر نظر ڈالتے ہیں۔ 1940 میں لاہور میں قرارداد پاس ہو گئی اور اچانک 1947 میں پاکستان بن گیا۔ ایک سال بعد مسٹر جناح اچانک وفات پا گئے۔ پھر لیاقت علی خان کو اچانک گولی مار دی گئی۔ اس کے بعد پتہ نہیں کس طرح اور کون حکومتیں چلاتا رہا کہ اچانک 1958 میں جنرل ایوب خان

Read more

پاکستان کے معاشی مسائل کا حل اور چینی کردار

صدر جو بائیڈن نے انڈو پیسیفک اسٹریٹجی میں اضافہ کرتے ہوئے انڈو پیسیفک اکنامک فورم کا اعلان کیا ہے۔ اس پر گزارشات علیحدہ مضمون کا تقاضا کرتی ہیں جو کہ میں ضبط تحریر میں بھی لاؤں گا مگر ان حالات تمام حالات میں بھی عمران خان معاملات کو مزید خراب کرنے پر تلے بیٹھے ہے تاکہ حکومت سنبھل کر قومی معیشت کو سنبھالنے میں کامیاب نہ ہو جائے حالانکہ اس وقت ہمارے گرد و پیش میں ایسا بہت کچھ ہو

Read more

افغانستان اور پاکستان کے بیچ پھنسے افغان گلوکار: ’پاکستان میں پولیس گرفتار کرتی ہے، افغانستان میں طالبان برداشت نہیں کرتے‘

پشاور پریس کلب کے سامنے آج سوموار کی صبح افغان اور پاکستانی فنکاروں نے ایک انوکھا احتجاج کیا ہے اور اس دوران ہارمونیئم اور ڈھول کے ساتھ احتجاج کیا گیا ہے۔ یہ احتجاج چار افغان فنکاروں کی گرفتاری کے بعد شروع کیا گیا ہے۔

Read more

درہ آدم خیل میں اسلحہ سازی کی قدیم صنعت قانونی دائرے میں شامل کیوں نہیں ہو پا رہی؟

شاہ ہنواز آفریدی پچھلے تیس سال سے چھوٹے اسلحے کے کاروبار کرتے ہیں تاہم موجودہ وقت میں حکومت کی طرف سے درہ آدم خیل کو اکنامک زون کے لیے جاری مشاورت کے حوالے سے اُنھوں نے کہا کہ مقامی صنعت کاروں کو اس عمل سے الگ رکھا گیا ہے جس کی وجہ سے تاجر برادری باہر سے مسلط کیے گئے فیصلے قبول کرنے کے لیے تیار نہیں۔

Read more

بلیغ الرحمن: پنجاب میں آئینی و سیاسی بحران کے بعد بالآخر حلف اٹھانے والے نئے گورنر بلیغ الرحمن کون ہیں؟

آخرکار 30 مئی کو صدرِ پاکستان عارف علوی نے مسلم لیگ ن کے رہنما بلیغ الرحمن کی بطور گورنر پنجاب تعیناتی کی منظوری دے دی جس کے بعد انھوں نے گذشتہ شام ہی عہدے کا حلف بھی اٹھا لیا۔

Read more

ہو رہا ہوں میں کس طرح برباد

قدرتی آفات کے اثرات کو مختلف تدبیروں سے ہلکا تو کیا جا سکتا ہے مگر یکسر ٹالا نہیں جا سکتا۔ مگر بہت سی آفات محسوس تو قدرتی ہوتی ہیں لیکن ان کے پیچھے کسی نہ کسی عقلِ کل حکمران کی کارستانی ہوتی ہے جو فطرت کے ساتھ ساتھ چلنے کے بجائے اس کا بازو مروڑ کے فطرت کو یرغمال بنانے کی کوشش کرتا ہے۔اس جینیس حکمران کا تو کچھ نہیں بگڑتا البتہ لاکھوں انسان اس کے اچھوتے ادھ بدھ تجربات

Read more

سمندر پار پاکستانی اور ووٹ کا حق

اسلام آباد پر عمران خان کی یلغار اسی تیزی سے ماضی کا حصہ بن گئی جس تیزی کے ساتھ انھوں نے دھرنے سے یو ٹرن لیا۔ اس کے بعد گاڑی اسٹیشن چھوڑ گئی یعنی بات آگے بڑھ گئی۔ پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں اضافہ، آئی ایم ایف کے ساتھ بات چیت اور بہت سے دیگر سیاسی فیصلے اور واقعات۔ سیاست میں یہی تو ہوتا ہے کہ جو گاڑی پر سوار ہو گیا، ہو گیا جو وقت کی نزاکت سمجھنے میں

Read more

کیا آپ ڈاکٹر خالد سہیل کے گرین زون طریقہِ علاج سے واقف ہیں؟

اپنے آپ کو ہر وقت پر سکون و پر مسرت رکھنے کی ضرورت انسانوں کو جتنی آج ہے پہلے کبھی نہ تھی۔ آج کی پر شور، تیز رفتار اور مشینی زندگی میں قدم قدم پر انسانوں کے ساتھ ایسے واقعات پیش آتے ہیں جو ان کے جذبات بر انگیختہ کرنے کے لیے کافی ہوتے ہیں۔ سیاسی کشمکش، معاشی مسائل اور لوگوں کے نامعقول روئیے ایسے ماحول میں غصے پر قابو اور مزاج دھیما رکھنا بہت ضروری ہو جاتا ہے۔ انسانوں

Read more

دروغے والا کا ارسلان صدیقی، ویڈیو گیم ’ٹیکن کا پاکستانی بادشاہ‘

لاہور کے نواحی علاقے دروغے والا کے رہائشی ارسلان صدیقی نے مقبول ویڈیو گیم ٹیکن اور ای سپورٹس کا سب سے بڑا مقابلہ تو جیت لیا لیکن انھیں یہاں تک پہنچنے میں بہت مشکلات اٹھانا پڑیں۔

Read more

یوکرین کو لمبی رینج والے میزائل دینا اشتعال انگیزی ہو گی: روس کی امریکہ کو تنبیہ

امریکہ یوکرین کو ایسے جدید ہتھیار دینے پر غور کر رہا ہے جن کے بارے میں روس نے خبردار کیا ہے کہ اس سے جنگ کا دائر وسیع ہو سکتا ہے۔ دریں اثنا روس راکٹوں، ٹینکوں اور فضاء سے سیوردونسک اور ڈونباس کے دیگر علاقوں پر مسلسل بمباری کر رہا ہے۔

Read more

مسلم لیگ نون اوورسیز کے زیر اہتمام یوم تکبیر

28 مئی کا دن پاکستان کی تاریخ کا ایک ایسا سنگ میل ہے جب وطن عزیز نے اقوام عالم خصوصاً اسلامی دنیا میں ایک نئی تاریخ رقم کی تھی۔ 1998 میں 28 مئی کے دن پاکستان نے بھارت کی جانب سے پانچ ایٹمی دھماکوں کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئے بلوچستان کے علاقے چاغی کے پہاڑوں میں چھ دھماکے کر کے اپنی جوہری طاقت کا کامیاب مظاہرہ کیا۔ پاکستان ایٹمی دھماکے کرنے کے بعد مسلم دنیا کی پہلی ایٹمی طاقت

Read more

کابوس زدہ معاشرہ

لگتا ہے عقل کے معاملے میں ہم ازلی بدقسمت واقع ہوئے ہیں۔ ہمیں ہمہ وقت ایسے لوگ ہی میسر آتے ہیں جن کا غور و فکر سے کوئی واسطہ نہیں ہوتا مگر فکر کا پیکر بن کر سامنے آتے رہتے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ ہم خواب غفلت سے جاگنے کی بجائے جہالت کی نیند اور مغالطوں کے دلدل میں مزید پھنستے ہی چلے جاتے ہیں۔ یاد رکھئے خرد کی نیند صرف بلاؤں کو ہی جنم دے سکتی ہے۔ اور

Read more

خواجہ سرا: تیسری جنس یا کسی بیماری کا شکار ہیں؟

میں ویل چیئر پر بیٹھا ایک معمولی سا معذور شخص ہوں۔ انسانی مسائل پر لکھنے کی کوشش کرتا ہوں۔ میں سمجھتا ہوں کہ اگر ہم رنگ، نسل، مذہب اور جنس سے بالاتر ہو کر ایک دوسرے کو قبول کر لیں گے تو ہمارے ملک کے بیشتر مسائل خود بخود حل ہو جائیں گے۔ معذور افراد کے مسائل پر شاید سب سے زیادہ میں نے لکھا ہے اور میری تحریریں آگہی کا سب سے بڑا ذریعہ بنیں۔ حیرت کی بات یہ

Read more

یا سین ملک کا مقدمہ اور عالمی عدالت انصاف

آج کل یاسین ملک کا مقدمہ عدالت انصاف میں لے جانے کے باتیں ہو رہی ہیں۔ یہ باتیں کرنے والوں میں سرکاری شخصیات کے علاوہ غیر سرکاری شخصیات اور تنظیمیں بھی شامل ہیں۔ قانون کے اس ادنی طالب علم نے بین الاقوامی قانون کے چند جانے پہچانے ماہرین، جن میں چند ایک یونیورسٹی پروفیسر بھی شامل ہیں سے سوال کیا کہ عالمی عدالت کا دائرہ اختیار کیا ہے؟ اور کیا یاسین ملک کا مقدمہ عدالت انصاف میں اٹھایا جا سکتا

Read more

منکی پوکس سے متعلق وہ بے بنیاد دعوے جنھیں ماہرین مسترد کرتے ہیں

یورپ میں منکی پوکس کے کیسز سامنے آنے کے بعد سوشل میڈیا پر اس وائرس کے بارے میں مختلف قسم کے مفروضات شیئر کیے جا رہے ہیں اور ایسا ہی کچھ کورونا وائرس کی عالمی وبا کے دوران بھی ہوا۔

Read more

پٹرول‘ بجلی کا بحران اور بے بس حکومت

چند قریب ترین دوست میرے محسنوں کی مانند ہیں۔ مشکل ترین حالات میں بھی تنہا اور پریشان نہیں ہونے دیتے۔عمران حکومت کے دوران محض صحافت کے ذریعے رزق کمانے کے تناظر میں جن اذیتوں اور ذلت سے گزرنا پڑا ان سے بخوبی واقف ہیں۔ یہ دوست مگر اب گلہ کرنا شروع ہو گئے ہیں کہ عمران خان صاحب کو تحریک عدم اعتماد کے استعمال سے ہٹانے کے بعد وجود میں آئی مخلوط یا قومی حکومت کے بارے میں میری رائے

Read more

یوم تکبیر سے متصل 29 مئی

بھائی یاسر پیرزادہ کا ظرف بڑا اور علم وسیع ہے۔ زندگی نے انہیں مشاہدات کی سیربین عطا کی تھی، انہوں نے ذاتی ریاضت سے اسے مقامات تدبر اور افادات عصر کی سطر مستحکم بخش دی۔ انہیں زیب دیتا ہے کہ قلم اٹھائیں اور کل دو کروڑ بیس لاکھ آبادی کے سری لنکا سے اپنے ملک کا موازنہ انیس و دبیر لکھ دیں۔ جی میں لہر اٹھے تو ہم ایسے مرغان قفس کو یورپ کی سیر کرائیں، خوبان مغرب کی ایسی

Read more

کلدھرا: ایک لڑکی کے وقار کی خاطر خالی کیا گیا گاؤں جو 200 سال بعد بھی ویران پڑا ہے

اس گاؤں کے باشندے 200 برس قبل راتوں رات ایک ’بددعا‘ دے کر یہ جگہ چھوڑ کر کہیں اور چلے گئے اور پھر کبھی واپس نہیں لوٹے اور اب مقامی روایت کے مطابق اُن کی آتمائیں راتوں کو یہاں بھٹکتی ہیں۔۔۔

Read more

کیا آپ کے سیاسی لیڈروں کے دلوں میں انتقام کی آگ جل رہی ہے؟

بہت سے عوام و خواص اس حقیقت سے واقف ہیں کہ جب دو انسان ایک دوسرے کی محبت میں گرفتار ہو جاتے ہیں تو دھیرے دھیرے عاشق اور معشوق اور محب اور محبوب میں اتنی قربت پیدا ہو جاتی ہے کہ انہیں ایک دوسرے میں اپنی شخصیت کی جھلک دکھائی دینے لگتی ہے۔ جب دو محبوبوں کی محبت اپنی معراج پر پہنچتی ہے تو دونوں محبوب ایک دوسرے سے کہتے ہیں من تو شدم، تو من شدی تا کس نگوید

Read more

انٹرنیشنل بکر انعام اور بکر انعام

سال 2022 ء کا انٹرنیشنل بکر انعام ہندی ادب کی نامور ادیبہ گیتا نجلی شری کو ناول ”ریت سمادھی“ کے انگریزی ترجمے Tomb of sand کے لیے دیا گیا ہے۔ یہ ہندی ادب یا اگر یوں کہا جائے کہ برصغیر کی کسی بھی مقامی زبان سے اس مقابلے میں شامل ہونے والی اور انعام جیتنے والی پہلی کتاب ہے۔ ریت سمادھی کا انگریزی ترجمہ ڈیزی راک ویل نے کیا ہے۔ یاد رہے کہ انٹرنیشنل بکر انعام ہر سال کسی بھی

Read more

چچا سام کے نام دسواں خط

اٹھائیس مئی دو ہزار بائیس میانوالی۔ پاکستان ! چچا جان تسلیمات اس سے پہلے کے بجلی چلی جائے، مجھے خط لکھ لینے دیجیے۔ آپ کو کیا خبر کہ اڑتالیس ڈگری میں دوپہر کو جب دو دو گھنٹے بجلی چلی جاتی ہے تو کیسا محسوس ہوتا ہے، آپ تو اب مریخ کو آباد کرنے کا سوچ رہے ہیں، ادھر ہم زمین پر بنیادی سہولیات کو ترس رہے ہیں۔ پچھتر برس پہلے ہمارے دوست اور آپ کے ہردلعزیز بھتیجے سعادت حسن منٹو

Read more

’شادی کے بعد عارضی علیحدگی سے باہمی تعلقات میں تازگی اور پیار کا احساس ملا‘

ایسے افراد کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے جو شادی کے بعد عارضی طور پر علیحدگی اختیار کر لیتے ہیں۔ کیا اس سے تعلقات پر خوشگوار اثرات مرتب ہوتے ہیں یا ایسا کرنا مزید گھمبیر مسائل کو جنم دیتا ہے۔

Read more

بچے بلاول سے ہی کچھ سیکھ لیں کپتان صاحب!

سیاسی درجہ حرارت اس قدر بڑھ چکا ہے کہ بندریا اپنے بچے پاؤں کے نیچے دینے کو تیار ہے بلکہ دے بھی رہی ہے، اپنے مذموم مقاصد کی خاطر پروپیگنڈے کی جنگ زوروں پر ہے، کوئی کہہ رہا ہے کہ پنڈی میں نئے وزیراعظم کے لیے انٹرویو ہو رہے ہیں، کوئی کہہ رہا ہے کہ اگلے اڑتالیس گھنٹوں میں کچھ ہونے والا ہے، کبھی خط، کبھی جان کو خطرہ، کبھی سازش، کبھی بازاری زبان تو کبھی ملک پر بم گرا

Read more

معیشت، ریاست اور عوام

آپ اسے ازلی بدقسمتی کہیں یا سوچی سمجھی سازش کہ جمہوریت کے نام پر قائم ہونے والی پہلی اسلامی ریاست اسلامی جمہوریہ پاکستان آج تک حقیقی جمہوریت اور آزادانہ حقوق کو ترس رہی ہے۔ آزاد ریاست کا خواب اب تک ایک خواب ہی ہے جسے جب جب شرمندہ تعبیر کرنے کی کوشش کی گئی تب ہی اس پر شب خون مارا گیا اور حکومتی ایوانوں پر قبضہ کر لیا گیا۔ میں اپنی تحریر کسی مارشل لا کی تشریح کی نظر

Read more

آنکھوں کے دام اور خواب

عرصہ تین چار سال سے سیاسی کشمکش ایسے جاری ہے جیسے دو متحارب ممالک کے درمیان سرحد پر کبھی جھڑپیں شروع ہو جاتی ہیں تو کبھی ان کے بڑے ہمارے نیوٹرلز کی طرح بیچ بچاؤ کروا کے عارضی فائر بندی کروا دیتے ہیں۔ ماضی میں، 126 دن کے دھرنے سے لے کر اب تک سیاست کا لاڈلا جب بھی کھیلنے کو چاند مانگتا، اس کی گود میں سورج، چاند، ستارے ڈال دیے جاتے تھے۔ تمام سیاسی پیر، پنڈت اور بابے

Read more

امریکہ میں پھیلتی انتہاپسندی اور سوشل میڈیا

سوشل میڈیا ایک تحفہ ہے، جو وقت گزرنے کے ساتھ ساتھ بے آواز لوگوں کی توانا آواز بنتا جا رہا ہے۔ یہ ایک عظیم نعمت ہے۔ لیکن بعض حالات میں یہ نعمت ایسے خوفناک نتائج دے رہی ہے، جس کی توقع کوئی نہیں کر رہا تھا۔ یہ حالات وہ ہیں، جن میں سوشل میڈیا دائیں بازوں کی انتہا پسندی کے ہاتھ میں ایک طاقتور ہتھیار بن کر سامنے آیا ہے۔ ایسا صرف پاکستان میں ہی نہیں ہوا ہے کہ سوشل

Read more

ہم سری لنکا سے ہزار درجے بہتر ہیں

ایک روز ہم چند دوست کسی ریستوران میں بیٹھے کھانا کھا رہے تھے، دوران محفل گفتگو کا رخ مختلف ملکوں کی ثقافت اور رسم و رواج کی طرف مڑ گیا۔ ایک دوست نے، جو امریکہ سے تازہ تازہ وارد ہوا تھا، امریکیوں کی عادات و خصائل پر روشنی ڈالنی شروع کی اور پھر ڈالتا ہی چلا گیا حتی کہ ہماری آنکھیں چندھیا گئیں۔ کہنے لگا کہ امریکہ میں لوگ بار بار چائے یا کھانے کا پوچھ کر مہمان کو زچ

Read more

انڈیا کے چلڈرن ہوم سے بچھڑ کر امریکہ اور ڈنمارک پہنچنے والے بہن بھائی کا 42 سال بعد ملاپ

1970 کی دہائی میں تمل ناڈو کے چلڈرن ہوم سے بچھڑنے والے دو بہن بھائی جنھیں ان کے نئے والدین گود لے کر امریکہ اور ڈنمارک جا بسے کی 42 سال بعد دوبارہ ملنے کی کہانی۔

Read more

ناکام ریاست کسے کہتے ہیں؟

”امریکا اس وقت دنیا کی سب سے بڑی اقتصادی اور عسکری قوت ہی نہیں ’بلکہ اس کی خارجہ پالیسی میں کسی بھی کمزور ملک کو اپنی خواہشات کے حساب سے ڈھالنے کی قوت موجود ہے۔ جہاں تک اخلاقیات کا تعلق ہے‘ اس قوت کا دوسرے ممالک کے معاملے میں کسی قسم کا کوئی اخلاقی اصول موجود نہیں ہے۔“ یہ حقیقی الفاظ نوم چومسکی کے ہیں۔ جو حد درجہ قابل احترام ’لائق فلسفی اور امریکی سیاسی دانشور ہے۔ نوم چومسکی امریکا

Read more

دنگا فساد بند کرو، معیشت سنبھالو

جو دہائیوں سے بویا گیا ہے، اس کی فصل تیار ہے۔ مفت خوری، کرایہ خوری، قرضہ خوری، دست نگری اور مانگے تانگے کی سلامتی داؤ پر ہے۔ جو نسخے پچھلی حکومتوں نے آزمائے جس میں عمران حکومت کی معاشی قلابازیاں سرفہرست ہیں، جنہیں وزیراعظم شہباز شریف بھی قلیل عرصہ میں مختلف نتائج کی غلط فہمی میں آزمانے جا رہے ہیں۔ اوپر سے پی ٹی آئی کے معاشی معاونین اپنے چھوڑے ہوئے ملبے کو اٹھائے جانے پر خوب بغلیں بجا رہے

Read more

کیا مہنگائی ہمیشہ ایسے ہی رہے گی؟

گزشتہ ماہ تحریک عدم اعتماد کے نتیجے میں پی ٹی آئی کی حکومت ہٹائے جانے کے بعد سابق وزیر اعظم عمران خان نے جلسوں اور احتجاج کا جو ایک سلسلہ شروع کیا وہ جمعرات کی صبح حقیقی آزادی مارچ پر ختم ہوا۔ اپوزیشن اور سیاسی طور تقسیم صحافتی حلقوں میں سے ایک حلقہ کے مطابق امریکی سازش یا مداخلت والی بات بالکل افسانہ ہے اور عمران خان اپنے مفادات کے لئے اسلام پسند اور امریکہ مخالف جذبات کا استعمال کر

Read more

ٹیکساس میں بچوں کا بہیمانہ قتل اور امریکہ میں ‘گن راج’

ٹیکساس، ریاست ہائے متحدہ امریکہ کی دوسری بڑی ریاست ہے۔ وسط جنوب میں واقع اور خیلجِ میکسکو سے ملحق 268596 مربع میل پر محیط ریاست ٹیکساس 3کروڑ نفوس پر مشتمل ہے۔ آبادی کی تقسیم میں 21 فیصد ہسپانوی، 20 فیصد سیاہ فام، 19 فیصد بحرالکاحل کے جزائر کے باشندے، 17 فیصد مقامی، 10 فیصد ایشیائی، 9 فیصد سفید فام باشندے اور 4 فیصد متعدد شہریت کے حامل افراد بستے ہیں۔ ریاست کے مشہور شہر آسٹن (دارلخلافہ)، ساحلی شہر ہیوسٹن، اوکلو

Read more

چیکو چالاکیاں، بدزبانیاں اور امریکی غلامی سے نجات

اس اصطلاح کو سید طلعت حسین نے بڑی خوبصورتی سے بیان کیا ہے جو پاکستان کی کم و بیش تاریخ کا احاطہ کرتی ہے۔ انہوں نے تو اس اصطلاح کو ایک فسطائیت یا بیمار ذہنیت کے پس منظر میں ایک استعارہ کے طور پر استعمال کیا ہے جس کی نمائندگی عمران خان کے دست راست صاحب زادہ جہانگیر چیکو جو کہ دہری شہریت رکھتے ہیں اور آج کل برطانیہ میں مقیم ہیں اور عمران خان کی گڈ بک میں رہنے

Read more

پیٹرول کی قیمتوں میں ہوش ربا اضافہ: کم آمدنی والے طبقات کتنے متاثر ہوں گے؟

کراچی — نوشابہ بی بی پاکستان کی صف اول کی ٹیکسٹائل ملز میں کٹنگ ڈپارٹمنٹ میں کام کرتی ہیں اور اوورٹائم ملا کر ان کی ماہانہ تنخواہ 24 ہزار روپے کے قریب بنتی ہے۔ان کے شوہر بھی آٹو موبائل انڈسٹری میں ایک ورکر کے طور پر کام کرتے ہیں جن کی آمدن 25 ہزار روپے ہے۔ ان دونوں کی تنخواہ سے بمشکل گھر کا کرایہ، بچوں کی فیس اور دیگر اخراجات پورے ہو پاتے ہیں پیٹرول کی قیمتوں میں حکومت کی

Read more

تارکینِ وطن بچے امریکہ میں پیدا ہونے والوں کے مقابلے میں زیادہ کامیاب کیوں؟

بنگلہ دیشی تارکینِ وطن گھرانے کی بیٹی ابیہ خان ہارورڈ یونیورسٹی سے اپنی ڈگری مکمل کرنے کے بعد تصویر بنوا رہی ہیں۔ واشنگٹن ڈی سی — سن 1892سے 1954 تک یو ایس فیڈرل امیگریشن اسٹیشن نیویارک کے ذریعے امریکہ میں ایک کروڑ 20 لاکھ سے زیادہ تارکین وطن امریکہ آئے۔ ان نئے آنے والے لوگوں کا معاشرے میں امریکی خواب کے حصول کے لیے انضمام امریکہ کی قومی کہانی کا ایک اہم جزو سمجھا جاتا ہے۔ زیادہ تر یورپ سے

Read more

خان صاحب، قاسم سوری کا مشورہ اور تھوڑا اسلامی ٹچ

امریکی سازش سے شروع ہونے والی رام لیلا اسلامی ٹچ تک جا پہنچی، ابھی کتنے ٹچ یا پینترے باقی ہیں یہ تو وقت ہی بتائے گا۔ اقتدار کے حصول کے لیے ہر حربہ آزمایا اور ہر کارڈ کھیلا جارہا ہے آخر میں جو کارڈ سب سے زیادہ کارگر ثابت ہو گا اسے اپنے منشور کے سلوگن کا باقاعدہ حصہ بنا لیا جائے گا۔ ہمارے لیڈروں کی ذہنی پستی کا معیار دیکھیں بشمول عمران نیازی کہ اقتدار کی راہداریوں میں گھسنے

Read more

سول بالادستی کا خواب

شہر اقتدار میں 2014 کو 126 دنوں تک جاری پاکستان تحریک انصاف اور پاکستان عوامی تحریک کے دھرنوں سے جو سیاسی بحران پیدا ہوا اس کا اختتام اے پی ایس پشاور حملے میں معصوم بے گناہ بچوں کی شہادتوں پر ہوا تھا تاہم مقام شکر ہے کہ حالیہ مارچ کا اختتام سرپرائز ہی سہی، لیکن جزوی طور پر اپنے انجام کو پہنچا۔ دھرنے کے دوران اس وقت کی حکومت کی جانب سے بھی بار بار کوشش کی گئی کہ دھرنا

Read more

ٹیکساس کے سکول میں فائرنگ: امریکہ میں اسلحہ رکھنے پر آئینی تحفظ کیوں حاصل ہے؟

امریکہ میں برسوں سے شہریوں کے اسلحہ رکھنے کے حق کے حامیوں نے دوسری ترمیم کو اپنے حقوق کی ضمانت کے طور پر دیکھا ہے۔ نیشنل رائفل ایسوسی ایشن کی دستاویز کے مطابق ’دوسری ترمیم قانون کی پاسداری کرنے والے بندوق مالکان کے حقوق کے تحفظ کے لیے اہم ہے۔‘

Read more

وزیراعظم کو سیاسی دلدل سے نکلنے کا کوئی راستہ سجھائی نہیں دے رہا

اقتدار سنبھالنے کے ڈیڑھ ماہ بعد وزیر اعظم شہباز شریف نے بالآخر اپنی حکومت کے قیام اور ملکی سیاسی و معاشی صورت حال پر قوم کو اعتماد میں لینے کے لئے ٹیلی ویژن پر خطاب کیا ہے۔ رات گئے ہونے والی اس تقریر میں البتہ سابقہ حکومت پر الزام تراشی کے علاوہ غریب خاندانوں کو 28 ارب روپے کا امدادی پیکیج دینے کے علاوہ کوئی نئی بات نہیں تھی۔ اس وقت قوم کو ملکی قیادت کی طرف سے سیاسی لائحہ

Read more

جو اشرافیہ جانتی ہے بس وہی جانتی ہے

لوگ شکوہ کرتے ہیں کہ ہمارے ہر چھوٹے بڑے ” ہو از ہو“ کو بلوچستان کے دو سے زائد شہروں کے نام بھلے ماتھے پر ہاتھ مار مار کے یاد کرنا پڑیں البتہ اسلام آباد میں متعین ہوئے اور ہونے والے امریکی سفیرکا برتھ ڈے اور وائٹ ہاﺅس کے کمروں کی گنتی تک ازبر رہتی ہے۔ مگر ایک عام امریکی شہری زیادہ سے زیادہ اپنے شہر، اپنی ریاست اور بہت ہی تیر مارا تو کینیڈا، میکسیکو اور اسرائیل کے نام

Read more

پاکستان اور تحریک طالبان پاکستان کے درمیان مذاکرات کتنے نتیجہ خیز ہو سکتے ہیں؟

پاکستان کی حکومت اور کالعدم شدت پسند تنظیم تحریک طالبان پاکستان (ٹی ٹی پی) نے رواں ماہ عارضی جنگ بندی پر اتفاق کیا ہے جو 30 مئی تک جاری رہے گی۔ اس اہم پیش رفت کے بعد مذاکرات کے مزید ادوار بھی متوقع ہیں اور جنگ بندی میں مذید توسیع بھی۔

Read more

بایاں بازو کیوں کمزور ہوتا ہے؟

آپ نے بے شک فیودر دستاییوسکی یا کسی بھی روسی مصنف کے ناول میں پڑھ رکھا ہو کہ روسی لوگ وادکا شراب میں پانی یا کوئی اور مشروب ملائے بنا غٹ کر کے ایک ہی گھونٹ میں چڑھا لیتے ہیں، منہ بناتے ہیں پھر نمکین پانی میں محفوظ کیے کھٹے کھیرے ( خیار شور) اور سرکے میں اچار کردہ کچی ہیرنگ مچھلی کھا کر ان کے ذائقوں سے کیف لیتے ہیں، آپ کو اس عمل کی خاک سمجھ نہیں آئے

Read more

تین سالہ کارکردگی کی روشنی میں کیا عمران خان نااہل حکمران تھا؟

کیا عمران خان واقعی ہی نا اہل ہے عمران خان کا 3 سالہ دور حکومت کی کارکردگی کیا کہتی ہے؟ ملک کی آدھی آبادی سے بھی زائد کو مہنگے ترین ہسپتال میں علاج کی سہولت دی صحت کارڈ کے ذریعے سے کرونا جیسی وبا پر قابو پایا معیشت کو بچایا جس کا معترف عالمی میڈیا ہوا بل گیٹس نے تعریف کی۔ شیلٹر ہوم بنائے۔ آسان اقساط پر قرضے دیے خود میرا عزیز گھر تعمیر کر رہا ہے قرضہ لے کر

Read more

انڈو پیسفک تجارتی نیٹ ورک کا قیام

امریکی صدر جو بائیڈن نے جاپان کے اپنے حالیہ دورے میں کواڈ ممالک جن میں امریکہ، جاپان، آسٹریلیا اور بھارت شامل ہیں کے سربراہان سے ملاقات کے بعد ایک نئے انڈو پیسفک تجارتی نیٹ ورک کے قیام کا اعلان کیا ہے، جس میں ابتدائی طور پر بھارت اور جاپان سمیت 13 ممالک شامل ہیں، تاہم اس معاہدے کے موثر ہونے کے حوالے سے جہاں دنیا بھر میں کئی سوالات اٹھ رہے ہیں وہاں اس پر چین کی جانب سے بھی

Read more

ترقیاتی کاموں سے آگاہی اور اس کا عالمی دن

جب سے حضرت انسان نے اس دنیا میں اپنا قدم رکھا۔ یعنی زمین پر انسان نے اپنا ڈیرہ لگایا تب سے ہی انسان نے اپنے کل کے یعنی مستقبل کے لیے بہتر سے بہتر سوچا اور یہ انسان کی فطرت بھی ہے کہ انسان ہر دور میں ہی ترقی کی طرف بڑھنا چاہتا ہے تا کہ وہ جس حالت میں ہے اس سے بھی زیادہ سکون، راحت میسر ہو آج سے ہزاروں سال پہلے بھی انسان نے اس دور میں

Read more

یہ نیم مذہبی، نیم تعلیم یافتہ اور نیم لبرل معاشرہ کس انجام کو پہنچے گا؟

پی ٹی آئی کے بعض حامی عمران کو غلط بھی کہہ رہے ہیں اور غلط کی تقلید بھی کر رہے ہیں۔ اسی لیے ہم اسے فرقہ عمرانیہ کہہ رہے تھے کہ خود ساختہ خلیفہ نے خود اپنے ہی ملک میں جہاد کا اعلان بھی کر دیا۔ اپنے ہی لوگوں کے خلاف۔ اس طرح کل کے ہنگاموں کے بعد کشمیریوں کو پیغام دے دیا گیا تم ہم سے امید مت رکھنا۔ اور دوسرے ملکوں کو پیغام پہنچایا گیا کہ یہ ملک

Read more

ٹیکساس کے سکول میں فائرنگ: ہلاک ہونے والی ٹیچر کے خاوند ’دل ٹوٹنے سے‘ چل بسے

امریکی ریاست ٹیکساس کے شہر اوالڈے کے سکول میں فائرنگ سے 19 بچے اور دو ٹیچرز ہلاک ہوئیں۔ مگر اب یہ اطلاعات سامنے آئی ہیں کہ ان میں سے ایک ٹیچر کے خاوند دل کا دورہ پڑنے سے چل بسے ہیں۔

Read more

چے کے دل میں موجزن انسان دوستی کے نام

 وہ 14 جنوری 1928ء کو ارجنٹائن کے شہر رسایوں میں پیدا ہوا ۔ ایک ہشتو ہونے کے باعث وہ جسمانی طور پر کمزور تھا ( بلوچی میں ہشتو اس بچے کو کہتے ہیں جو نو ماں کی بجائے آٹھویں ماہ کو قبل از وقت پیدا ہوتا ہے )  ۔ جسمانی کمزوری کے ساتھ ہی وہ دمہ کے مرض میں مبتلا تھا۔ اس کمزور بچے کو دو سال کی عمر میں ہی مشکلات و تکالیف کا سامنا کرنا پڑا تھا ۔

Read more

یوکرین میں گندم کی زبردست پیداوار مگر یہ عالمی منڈی تک کیسے پہنچے گی؟

یوکرین سے اجناس کی برآمدات سے عالمی منڈی میں خوراک کی قیمتیں کم رکھنے میں مدد ملی سکتی ہے لیکن مسئلہ یہ ہے کہ روس کے محاصرے کے بعد انھیں عالمی منڈیوں تک کیسے پہنچایا جائے۔

Read more

پھٹی ہوئی آنول، اندھیرا اور راز!

لیبر روم میں ایمرجنسی کی گھنٹی زور زور سے بج رہی تھی۔ جو جہاں تھا وہیں ٹھہر گیا۔ دروازہ کھلا اور 4 نرسیں اسٹریچر تیزی سے دھکیلتی اندر داخل ہوئیں۔ اسٹریچر پر لیٹی عورت کی آنکھیں بند تھیں اور چہرے پر موت کی سی سفیدی۔ نہ جانے آپ کے ساتھ کبھی ایسا ہوا یا نہیں کہ کہانی کا کردار کتاب سے نکل کر سامنے آ کھڑا ہو اور آپ سوچیں، کیا یہی ہے وہ؟ ہے تو کچھ عجیب سی بات،

Read more

عمران خان کا لانگ مارچ: اسلام آباد کے ڈی چوک کی فضا میں اب بھی آنسو گیس کی بُو ہے

بدھ کی شام پی ٹی آئی کے مظاہرین ڈی چوک پہنچے لیکن جمعرات کی صبح حکومت کو الٹی میٹم دے کر عمران خان گھر چلے گئے۔ پولیس کی شیلنگ اور مظاہرین کی جانب سے آگ لگائے جانے کے واقعات کے بعد شہر اور ڈی چوک کا احوال نامہ نگار ریاض سہیل کی زبانی

Read more

خاندانِ غلاماں کے چشم و چراغ

کچھ نہیں کھلتا، دھند میں لپٹے ہوئے راستے کے ساتھ ساتھ غنودہ اشجار ایستادہ ہیں کہ خون آشام بلاﺅں کا لشکر بھیس بدل کر گھات لگائے ہوئے ہے۔ آنکھ دھندلائی ہوئی ہے کہ منظر، کچھ نہیں کھلتا، تہہ بہ تہہ، اسرار ہی اسرار، گمان ہی گمان، کچھ ایسا ہی منظر فیض صاحب کو بھی درپیش رہا ہوگا، کہتے ہیں ’جو سائے دور چراغوں کے گرد لرزاں ہیں، نہ جانے محفل غم ہے کہ بزمِ جام و سبو، جو رنگ ہر

Read more

موجودہ حالات بھی ’’ کاکڑ فارمولا‘‘ کے متقاضی ہیں؟

میں یہ کالم 25 مئی کی صبح اُٹھتے ہی لکھ رہا ہوں۔ عمران خان صاحب اس روز ملک بھر سے اپنے حامیوں کو اسلام آباد پہنچنے کی ہدایت جاری کرچکے ہیں۔ حکومت پنجاب ان کے بلائے اجتماع کی نفری کم تر بنانے کے لئے پیر کی رات سے تحریک انصاف کے مقامی رہ نمائوں اور متحرک کارکنوں کے گھروں پر چھاپے مارتے ہوئے پکڑدھکڑ کی کارروائیوں میں مصروف ہے۔ پنجاب کو اسلام آباد سے ملانے والے تمام راستے بھی کنٹینر

Read more

بابا، بچہ اور ڈرائیونگ لائسنس

ممتحنہ پھر کمرے میں داخل ہوئی اور تحریری ٹیسٹ کی خوش خبری سنائی۔ کمپیوٹر آن ہوا اور اس پر ایک گول بڑے دیواری کلاک کا فوٹو ابھر آیا۔ اسے غور سے دیکھنے کے لئے دو منٹ کا وقت دیا گیا۔ سوائے اس کے کہ دس بج کر دس منٹ کا وقت دکھا رہا تھا اور کوئی خصوصیت پلؔے نہ پڑ سکی۔ اب وہ ہر میز پر امتحانی پرچہ الٹا رکھ کر امید وار کو پرچہ کی پشت پر اپنا نام لکھنے

Read more

قدرتی آفات سے نمٹنے کے لیے اقوام متحدہ کی تنظیم اور شہباز شریف کی ٹیم

وزیر اعظم پاکستان کو سیاسی سرگرمیوں کے ساتھ ساتھ وطن عزیز کے مستقبل کو لاحق ان خطرات کے لیے بھی سرگرم ہونا چاہیے جو قدرتی محرکات کے نتیجے میں متحرک ہو سکتے ہیں۔ دنیا بھر میں قدرتی آفات سے نمٹنے کے لیے تنظیمیں مختلف سطح پر درپیش مختلف مسائل کا جائزہ لے رہی ہیں۔ محققین کے مطابق ممکنہ قدرتی آفات کی فہرست میں ”پانی کی قلت“ ، ”دریاؤں کا سیلاب“ ، ”زلزلہ“ ، ”شدید گرمی“ ، ”سونامی“ ، ”آتش فشاں

Read more

ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن اور صحت مند معاشرے کا قیام

دور حاضر میں عالمی نظام صحت کو کثیر جہتی پیچیدگیوں کا سامنا ہے۔ وسائل کی کمی، تحقیقی شعبے میں عدم صلاحیت اور گورننس کے مسائل نے صحت کے مسائل کو مزید گمبھیر بنا دیا ہے۔ ورلڈ ہیلتھ آرگنائزیشن (ڈبلیو ایچ او) اقوام متحدہ کا ایک ذیلی ادارہ ہے جس کی ذمہ داریوں میں عالمی سطح پر صحت کے نظام میں بہتری لانا اور اصلاحات متعارف کرانا شامل ہے۔ یہ ادارہ 7 اپریل 1948 کو قائم کیا گیا تھا اور اس

Read more