بھیشم ساہنی کی یاد میں

راولپنڈی، مارچ 1947ء ، ہندو مسلم فسادات کا زور ہے۔ گلیوں محلّوں میں آگ اور خون کا کھیل جاری ہے۔ افراتفری کا عالم ہے۔ ایسے میں ایک جوان رضاکار اپنے چند ساتھیوں کے ساتھ گلی گلی جاکر لوگوں کی مدد کرنے کی کوشش کر رہا ہے، اس دوران اُسے ایک عجیب منظر دکھائی دیتا ہے۔ وہ دیکھتا ہے کہ ایک بڑا سا کنواں ہے اور عورتیں اپنی آبرو بچانے کے لیے بھاگ بھاگ کر اُس کنویں میں کود رہی ہیں،

Read more

مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ کا فیصلہ: کیا سیاسی طوفان ٹل سکے گا؟

سپریم کورٹ نے اکثریتی فیصلے میں پاکستان تحریک انصاف کو سیاسی پارٹی تسلیم کرتے ہوئے خواتین اور اقلیتوں کے لیے مخصوص نشستیں پی ٹی آئی کو دینے کا حکم دیا ہے۔ یہ فیصلہ 13 ججوں پر مشتمل فل کورٹ نے جاری کیا ہے۔ اگرچہ یہ پٹیشن سنی اتحاد کونسل کی جانب سے دائر کی گئی تھی لیکن اکثریتی فیصلے میں مخصوص نشستوں کے لیے اس کی درخواست مسترد کردی گئی ہے۔ البتہ اس حوالے سے الیکشن کمیشن کے اقدامات کو

Read more

جنوبی کوریا کے سیاستدان مردوں میں خودکشی کے رحجان کا ذمہ دار خواتین کو کیوں ٹھہرا رہے ہیں؟

اپنی ایک رپورٹ میں سیول سٹی کے کونسلر کم کی ڈک نے لکھا کہ گذشتہ چند برسوں میں ملازمت کرنے والوں میں خواتین کی بڑھتی ہوئی تعداد کے سبب مردوں کو ملازمتیں اور شادی کے لیے لڑکیاں ڈھونڈنے میں مشکلات کا سامنا ہے۔

Read more

پی ٹی آئی قومی اسمبلی میں مخصوص نشستوں کی اہل: کیا عمران خان کی جماعت سب سے بڑی پارلیمانی قوت بن سکتی ہے؟

سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں سے متعلق فیصلے کے بعد اب یہ بات اہمیت اختیار کر گئی ہے کہ کیا عمران خان کی تحریک انصاف اب قومی اسمبلی میں سب سے زیادہ نشستوں والی جماعت بن سکتی ہے؟

Read more

’سنی اتحاد کونسل کو جانتا کون ہے؟‘: مخصوص نشستوں پر سپریم کورٹ کا فیصلہ، عدالت میں کیا ہوا

13 رُکنی بینچ 12:15 منٹ پر روم نمبر ون میں داخل ہوا اور ججز جب اپنی نشستوں پر براجمان ہو گئے تو چیف جسٹس نے اعلان کیا کہ یہ فیصلہ 8 – 5 کے تناسب سے آیا ہے۔

Read more

پُراسرار نینا ۔ فلم نگری کی جاگتی راتیں

شاہدہ جو کہ محسن عبداللہ کی فرماں بردار بیوی تھی اور اپنے گھرمیں خوش تھی اس لیے کہ علی گڑھ میں میاں بیوی کی محبت ہوئی تھی اور یہ محبت ان دونوں کے دلوں میں ایک عرصے تک برقرار رہی۔ شاہدہ اس قسم کی لڑکی تھی جو اپنے خاوند کے سوا اور کسی مرد کی طرف نظر اٹھا کر بھی نہیں دیکھتی لیکن محسن عبداللہ ایسا نوجوان تھا جومختلف میوے چکھنے کا عادی تھا۔ شاہدہ کو اس کی اس عادت

Read more

افریقیات: (2)

چور کی حاضری ایک مرتبہ صبح صبح جھیل کی قریبی بستی میں خوب چہل پہل اور رونق دیکھی۔ پوچھنے پر علم ہوا کہ اندرونِ جنگل، بستی کے ’اوم لینو‘ کے ہاں ضروری فیصلے ہو رہے ہیں جِس کی دعوتِ عام ہے۔ وسطی اور مشرقی افریقہ کی دور اُفتادہ بستیوں میں وہاں کے مقامی طبیب جِس کو عرفِ عام میں جادوگر ڈاکٹر کہا جاتا ہے۔ مجھے خود ایسے طبیب کا کامیاب تجربہ تھا لہٰذا سوچا کہ کیوں نہ ہم سب بھی

Read more

کہانیاں مرتی نہیں ہیں

کوئٹہ کی تنگ و پر پیچ گلیوں میں کسی ویران کمرے میں جہاں کوئی اکیلا ہو اور صرف کتابیں سانس لیتی ہوں تو کہانیاں پڑھنا بہترین مشغلہ ہے۔ ایسے میں اگر کہانیوں کی ایسی کتابیں میسر ہوں جن کے موضوعات ہمارے اپنے معاشرے سے ہوں تو پڑھنے کا لطف ہی الگ ہے۔ میں اردو فکیشن بہت پڑھتا ہوں۔ انگریزی میں چونکہ مجھے وہ مزہ نہیں آتا اور بلوچی فکشن میں بہت کم کتابیں ایسی ہیں جو واقعی پڑھنے لائق ہوں۔

Read more

نو مئی کے بعد گرفتار ہونے والی پی ٹی آئی کی خواتین کارکنان: ’عدالتیں ریلیف دیتی ہیں لیکن پھر کسی نئے کیس میں پکڑ لیا جاتا ہے‘

نو مئی 2023 کو عمران خان کی گرفتاری کے بعد پر تشدد واقعات اور حالات پر قابو پانے کے لیے سینکڑوں افراد کو گرفتار کیا گیا جن میں خواتین کی بھی بڑی تعداد شامل تھی۔ گزشتہ ایک سال کے دوران زیادہ تر خواتین کو ضمانتوں پر رہا کر دیا گیا تاہم پی ٹی آئی کی چند خواتین ایسی ہیں جو ابھی تک جیل میں بند ہیں اور مختلف مقدمات کا سامنا کر رہی ہیں۔

Read more

صورتِ حال: بجٹ بنانے اور پرکھنے کے سیاسی آداب

بجٹ آ گیا اور نافذ بھی ہو گیا ہے۔ اہلِ اقتدار کا دعویٰ ہے کہ اُنہوں نے پاکستان کو ڈیفالٹ ہونے سے بچا لیا اور اِنتہائی مشکل حالات میں ایک عوام دوست بجٹ دیا ہے۔ لوگوں کے اندر پھیلا ہوا اِضطراب اور اِشتعال اُن کے دعوے کا منہ چڑا رَہا ہے۔ دراصل ہمارے حکمران مختلف حیلے بہانوں سے بجٹ سازی کے معروف طریقوں سے پہلوتہی کرتے رہے جو حالات میں ضرورت سے زیادہ محاذ آرائی کے باعث بنے ہیں۔ اِسی

Read more

فنون، مسلم سماج، اور مہا بیانیہ

اگر 100 علما کو بٹھا کر یہ سوال رکھا جائے کہ کیا موسیقی دین میں حرام ہے، تو انتہائی مارجن رکھ کر ممکنہ مثبت جواب 95 بمقابلہ 5 سامنے آئے گا۔ موسیقی میں پھر بھی ’بے حیائی اور لہو و لعب‘ کا اتنا امکان نہیں ہے، جتنا فلم سازی کے شعبے میں ہے۔ ہیرو ہیروئن جس طرح رقص و سرود کے ساتھ اسکرین پر پورٹرے ہوتے ہیں، وہ تو ایک طرف، فلم ریلیز پر ’بے حیائی‘ کے ان مناظر کی

Read more

کوئی خاتون صدر کیوں نہیں بن سکتی؟

پاکستان میں ریاست کے اعلیٰ ترین ایوان تک آج تک کوئی خاتون نہیں پہنچ پائی۔ آزادی کے بعد کے 77 سالوں میں ایک کے سوا کوئی خاتون ایوان صدر تک پہنچنے کی جدوجہد میں بھی نظر نہیں آتی۔ یہ واحد خاتون جس نے ریاست کے سربراہ کے ایوان تک پہنچنے کی کوشش کی وہ بانی پاکستان کی بہن فاطمہ جناح تھیں جنہوں نے 1965 کے صدارتی ایوان میں اپنے وقت کے طاقتور ترین فوجی آمر کے مقابل صدارتی الیکشن میں حصہ

Read more

’ایک ہزار بچوں کا باپ‘: وہ شخص جو اپنے سپرم سے پیدا ہونے والے بچوں کی تعداد خود بھی نہیں جانتا

جوناتھن جیکب مایر 2017 میں اس وقت مشہور ہوئے جب ہالینڈ کی ایک عدالت نے انھیں فرٹیلیٹی کلینکس میں سپرم عطیہ کرنے سے روکنے کا حکم دیا، کیونکہ ان کے سپرمز سے صرف اسی ملک میں 100 سے زائد بچے پیدا ہوئےتھے۔

Read more

گگرال: کروڑوں میں فروخت ہونے والی گوند فراہم کرنے والا درخت پاکستان میں خطرے کا شکار کیوں؟

بلیک مارکیٹ میں اس کی قیمت کئی گنا بڑھ جاتی ہے جس کی وجہ بخار، موٹاپے اور دل کے امراض کے علاج سمیت جنسی طاقت بڑھانے کے لیے اس گوند کا استعمال ہے۔

Read more

خزانے کی تلاش میں انسانی قربانی کی روایت: جب مصر میں قدیم مقبرہ کھولنے کے لیے ایک بچے کے ہاتھ کاٹ دیے گئے

قدیم تہذیبوں میں روحوں اور جنات کی خوشنودی اور خزانے کی تلاش کے لیے انسانی قربانی دینے کی مثالیں ملتی ہیں۔

Read more

وہاب اور رزاق کی برطرفی پر پی سی بی کی خاموشی: پاکستان کرکٹ کی ’سرجری‘ شروع ہوتے ہی متنازع کیوں؟

محسن نقوی کی جانب سے وہاب ریاض کی برطرفی کو خاص طور پر ’مقبول فیصلے‘ کے طور پر دیکھا جا رہا ہے اور ان کی برطرفی سے بظاہر یہ پیغام دینے کی کوشش کی گئی ہے کہ ان کے قریبی لوگ بھی احتساب سے بچ نہیں سکتے۔

Read more

ریاست کو میسر”دام شنیدن”۔ مشتری ہوشیار باش

  مخبر کو غالب نے فرشتہ سے تشبیہ دی تھی اور دکھ بھرے دل سے حیرت کا اظہار صرف اس امر پر کیا کہ ”آدمی کوئی ہمارا“ شاعر کے کردہ یا ناکردہ گناہوں کی رپورٹ لکھتے وقت آس پاس موجود تھا یا نہیں۔ غدر/جنگ آزادی کے دنوں میں فسادِ خلق سے گھبرا کر اپنے گھر میں محصور ہوئے غالب یہ بھی نہ طے کرسکے کہ ”کلیسا“ یا ”کعبہ“ میں سے کس کے آگے سرجھکائیں۔ ”کلیسا“ اور ”کعبہ“ یاد رہے یہاں

Read more

منی پور نسلی فسادات کو ایک سال: ’ یہاں امیدیں دم توڑ چکیں، بہتر ہوتا کہ ہم سب مر جاتے‘

انڈیا کی ریاست منی پور میں گزشتہ سال مئی میں ہونے والے پرتشدد نسلی فسادات کے نتیجے میں 200 سے زیادہ لوگ مارے گئے تھے تاہم ایک سال گزرنے کے بعد بھی وہاں زندگی دوبارہ معمول پر نہیں آ سکی

Read more

غلام عباس اور خواتین کا رنگ حرام

غلام عباس اپنے افسانے ”سایہ“ ، ”انندی“ اور ”اس کی بیوی“ میں قدامت پسندی، سماجی پردوں کو اٹھاتے ہوئے مذہبی اور خاندانی توقعات کے تحت دبائی ہوئی خواتین کی تقدیر، امید اور عواطف کی تصویر کشی کرتے ہیں۔ مصنف کے نزدیک، خواتین کی وجودگی، آواز، اور خواہشات اکثر برقع کے پیچھے چھپی ہوئی ہوتی ہیں اور فنکار کی ذمہ داری یہ ہوتی ہے کہ وہ ان دقیانوسی تصورات سے نجات حاصل کرے جس نے خواتین کے فطری انسانی کردار کو

Read more

’کرکٹ کے لیے سیاست چھوڑنے والے‘ گوتم گمبھیر انڈیا کے سب سے کم عمر ہیڈ کوچ کیسے بنے

کھیلوں کی دنیا میں انڈیا کی کرکٹ ٹیم کے کوچ کا عہدہ طاقت اور عزت کے ساتھ ساتھ مالی اعتبار سے بھی اہمیت رکھتا ہے کیوں کہ سالانہ ایک ملین ڈالر سے زیادہ کے پیکج کے ساتھ بونس بھی ملتے ہیں۔

Read more

کینیا میں معمر افراد کو جادوگر قرار دے کر قتل کیوں کیا جا رہا ہے؟

بی بی سی افریقہ آئی کی تحقیق کے مطابق جادو ٹُونے کے الزامات پر عمر رسیدہ افراد کی ایک بڑی تعداد کو کینیا کی کلیفی ساحلی پٹی کے گرد قتل کیا جا رہا ہے۔ اس تحقیق کے دوران ان ہلاکتوں کے پیچھے اصل وجوہات کے بارے میں بھی معلوم ہو سکا ہے۔

Read more

حملی سیاحت: خالص آریائی نسل کا بچہ پیدا کرنے کے لیے سیاحت

برتھ سیاحت کا نام تو اکثر نے سن رکھا ہو گا۔ اس سیاحت کی آڑ میں پاکستان ہندوستان اور دنیا بھر سے حاملہ خواتین امریکہ اور دیگر یورپی ممالک کا سفر کرتی ہیں اور وہاں بچے جننے کو ترجیح دیتی ہیں اس لیے کہ ان ممالک میں پیدا ہونے والے بچے کو وہاں کی شہریت ملتی ہے۔ اس سیاحت میں ہر برس لاکھوں حاملہ خواتین ان ممالک کا سفر کرتی ہیں۔ لیکن آپ نے حمل کی سیاحت یا حملی سیاحت

Read more

مروجہ پیری مریدی کی حیثیت

کسی پیرِ کامل کے ہاتھ پر بیعت ہو جانا یہ کوئی نیا طریقہ نہیں ہے بلکہ یہ مقدس سلسلہ صدیوں سے چلا آ رہا ہے۔ لیکن افسوس! پیری مریدی جیسا اہم منصب دور حاضر میں حصول دنیا کا ذریعہ بن چکا ہے۔ ملک بھر میں جعلی عاملوں اور پیروں کی بڑی تعداد ہے جو سادہ لوح عوام کو گمراہ کر کے ان کے دین و ایمان کو برباد کر رہے ہیں۔ کسی ولی اللہ کے وصال کے بعد اس کا

Read more

لیمائن یمال: ’ایک سپر سٹار کا جنم‘ جس نے سپین کو یوروکپ کے فائنل تک رسائی دلائی

سپین کے لیمائن یمال یوروکپ کی تاریخ میں اس وقت سب سے کم عمر گول سکور کرنے والے بن گئے جب انھوں پنالٹی ایریا کے باہر سے ہی شاندار گول کرکے فرانس کو ایک دلچسپ مقابلے میں شکست دینے میں کلیدی کردار ادا کیا۔

Read more

سندھ میں لڑکیوں کے تعلیمی مسائل

چند ماہ پہلے امریکہ اور سندھ حکومت کی شراکت سے بیسک ایجوکیشن پروگرام کی کامیاب تکمیل کا جشن کراچی میں منایا گیا۔ جسے امریکی ادارہ برائے بین الاقوامی ترقی نے مالی امداد فراہم کی، اس نے سندھ بھر میں سکولوں کی تعمیر اور تعلیم کے شعبے کو مضبوط کرنے کے لیے 159.2 ملین ڈالر کی سرمایہ کاری کی۔ اس کے باوجود ضلع بدین کے ٹاؤن کڑیو گہنور، جس میں خواتین کی آبادی ستر ہزار کے قریب ہے اس میں کوئی

Read more

پاکستانی میڈیا کا نیا جوکر

ویسے تو پاکستانی مزاح تخلیق کرنے میں اپنا جواب نہیں رکھتے مگر گزشتہ کچھ عرصے میں تو کمال ہی ہوگیا ہے ۔ ہمارے ہاں جوکروں کی ایسی نئی کھیپ تیار ہوئی ہے جسے ہم ایکسپورٹ کرکے اچھے خاصے ڈالر کما سکتے ہیں۔اِن جوکروں میں ایک جوکر ایسا بھی ہے جو پینٹ قمیض کے ساتھ واسکٹ پہن کر خود کو علامہ دوراں سمجھتا ہے اور اسکول کالجوں میں جا کر مذہب کا چُورن بیچتا ہے ۔ اِس بندے کا خیال ہے

Read more

سفید پرندے کا نوحہ: جنگ اور موت کی نظمیں

تاریخ عالم کو دیکھیں تو طاقت اور سلطنت کی ہوس میں جنگوں کا ایک نہ ختم ہونے والا سلسلہ نظر آتا ہے۔ ادبیات عالم کا مطالعہ کریں تو دنیا کا بڑا اور معروف ادب رزمیہ شکل میں ملے گا۔ وہ گل گامش کے قصے ہوں، ہومر کی اوڈیسی ہو، عرب کی رجزیہ شاعری ہو، مہا بھارت یا رامائن ہو یا اصناف ادب مرثیہ ، شہر آشوب اور جنگیں۔ اس کی وجوہات پر غور کرنے کی ضرورت ہے۔ کیا انسان جنگ

Read more

روایات کی چھتر چھایا میں پروان چڑھنے والی ایک بیٹی سے مکالمہ

ذہن کو اگر آزاد فضا یا ماحول میسر نا ہو تو وہ سماج کے بنائے ہوئے یا طے کردہ دائروں میں الجھ کے رہ جاتا ہے، اسے لگتا ہے کہ اب حق تمام ہو چکا اور جو اس کے آبا و اجداد سے اس تک پہنچا ہے وہی حتمی و آخری سچائی ہے اور حد نگاہ سے آگے بڑھ کے دیکھنا گمراہی اور جہالت ہے۔ اس صورت حال میں قدرت کی ودیعت کردہ ذہنی صلاحیتیں آہستہ آہستہ مرنے لگتی ہیں

Read more

فلسطین، مغربی حکومتیں اور عالمی رائے عامہ: ڈاکٹر خالد سہیل کی رائے

میرے محترم دوست ڈاکٹر خالد سہیل ڈاکٹر صاحب میرے لیے سات اکتوبر سے جون دو ہزار چوبیس تک کا سفر بہت تکلیف دہ رہا کیونکہ جہاں فلسطینیوں نے اپنے اوپر ہونے والے مظالم کا نہ صرف بہت بہادری سے سامنا کیا بلکہ انہوں نے ان مظالم کو ڈاکومنٹ کیا اور ساری دنیا نے پہلی دفعہ مقتول کی آنکھ سے قتل عام کی دہشت کو دیکھا۔ کچھ واقعات آپ کے اندر بہت دکھ اور خاموشی پیدا کرتے ہیں۔ آپ کا ہر

Read more

کالاشیوں کے دلفریب تہوار چلم جوشی کی تفصیلات

جب میں باہر جانے کے لیے جوتا پہن رہی تھی زار ولی خان چائے کی چھوٹی ٹرے کے ساتھ اندر داخل ہوا ۔ ’’ارے میں جیسے مسرت کی پھوار میں نہا سی گئی۔ گھر سے باہر گھر جیسی عیاشی دیتے ہو جیتے رہو۔‘‘ میں نے اُس چائے کو خنکی سے لبریز اُس صبح کو چسکیاں لیتے ہوئے یونہی پیا تھا جیسے واڈکا، شیمپئن یا وسکی کا ایک شوقین ڈرنکر اپنے من پسند ڈرنک کو اس سے پوری طرح لطف اندوز

Read more

غیر ملکی برانڈز کا بائیکاٹ اور پاکستانی برانڈز کا لالچ

چند دن پہلے ایک معروف پاکستانی برانڈ (رابی پیرزادہ) سے چند چیزوں کا آن لائن آرڈر کیا، مطلوبہ پروڈکٹ جب مجھے موصول ہوئیں تو میں نے کورئیر سروس کے نمائندے سے رقم کا پوچھا تو ہل کر رہ گیا۔ بالکل وہ ہی چیزیں مارکیٹ میں انٹرنیشنل برانڈڈ اس سے آدھی قیمت پہ دستیاب ہیں، مزید تشویش تب ہوئی جب پارسل کھول کر دیکھا تو اس میں کوئی بل نہیں تھا اور نا ہی اشیاء پہ قیمت درج تھی۔ بہر حال

Read more

اینا کریننا پر اظہارِ رائے سورج کو چراغ دِکھانا

ایسا ناول جس کے مطالعہ کے لیے عزم بھی درکار ہے اور استقلال بھی۔ ہم نے اینا کریننا کا زمانہ طالب علمی میں بھی مطالعہ کیا تھا اور اب ایک عرصے بعد جب اس پر تبصرہ لکھنے کو من چاہا تو دوبارہ کھول لیا۔ یہ ایک ایسا ناول ہے جسے پڑھنے کے لیے اُسی طرح کے اہتمام کی ضرورت ہے جیسے محبوب کو ملنے کی غرض سے وقت نکالا جاتا ہے۔ پھر اس کے مطالعہ سے جو مزہ آئے گا

Read more

لندن تا برمنگھم ( 8 ) برطانیہ: دور کے ڈھول سہانے

یادش بخیر! آکسفورڈ یونی ورسٹی میں روح پرور سرمن سننے کے بعد باہر نکلتے ہیں۔ سُندر شام کے سرمئی سائے کائنات پر چھانے کو پر تول رہے ہیں۔ مشرقی خطے میں طلوع اور مغرب میں غروب زندگی کی نوید دیتا ہے۔ شام ہونے کے انتظار میں سوکھ جانے والی تھکی ماندی مخلوقِ خدا کام کاج سے فارغ ہو کر جب باہر نکلتی ہے تو ان کے مرجھائے ہوئے چہروں پر تازگی کے آثار اُبھر آتے ہیں۔ شام، بلاشبہ ہر جگہ

Read more

وکی لیکس بانی پر جنسی ہراسانی کا الزام لگانے والی خاتون جو ان کی آزادی پر خوش ہیں

سویڈن کی انسانی حقوق کی کارکن اینا آرڈین خوش ہیں کہ جولین اسانج اب آزاد ہیں۔ لیکن ماضی میں انھوں نے جولین کے متعلق جس قسم کے دعوے کیے ہیں، ان سے یہی گمان ہوتا ہے کہ ان کے دل میں جولین کے لیے نیک خواہشات رکھنے کی کوئی وجہ نہیں ہونی چاہیے۔

Read more

’طلاقوں کے دارالحکومت‘ میں شادی کی 50ویں سالگرہ منانے والے جوڑے کی زندگی کا راز کیا ہے

محمود کبیر یوسف اور رابعاتو طاہر نے بی بی سی سے بات کرتے ہوئے اپنے خوش و خرم رہنے کے راز سے پردہ اٹھایا۔ انھوں نے بتایا کہ نائجیریا کے کانو شہر میں اتنی شادیاں کیوں ناکام ہو جاتی ہیں۔

Read more

غلامی کی تاریخ

غلامی کی تاریخ ایک بڑی اور ناقابل بیان کہانی ہے، المیہ اور ظلم سے بھری ہوئی ہے۔ جو صدیوں اور براعظموں دونوں پر محیط ہے۔ اگرچہ یہ بتانا مشکل ہے کہ غلامی کا آغاز کس سال ہوا، لیکن مورخین اس غیر انسانی عمل کی جڑیں تقریباً 11,000 سال پرانی بتاتے ہیں۔ غلامی صدیوں سے دنیا کے تمام حصوں میں مختلف شکلوں میں موجود ہے۔ تمام نسلوں، جنس اور عمر کے گروہوں میں موجود رہی۔ یہ صرف حالیہ صدی میں ہے

Read more

کفارہ

منیٰ خیموں کا جنگل تھا۔ وادیِ منیٰ جہاں حج کے دنوں میں دنیا کی سب سے بڑی خیمہ بستی آباد ہوتی ہے۔ سفید رنگ خیمے جن کی اوپری سطح مٹی سے گرد آلود ہے۔ چاروں جانب سے سطحیں درمیان میں ابھرتیں اور مل کر ایک چوکور خانہ خالی  چھوڑتی، جن پر ایک ٹوپی کی مانند سفید سطح رکھی گئی ہے، وہ خالی جگہ ہے کہ ہوا اندر جا سکے۔ سطح اور ٹوپی کے سفید رنگوں میں فرق ہے، فرق کہ

Read more

ملک نمائشی کاموں سے نہیں چلتا

دنیا بھر کے ممالک میں ٹھوس بنیادوں پر منصوبہ بندی کر کے ملک چلائے جاتے ہیں۔ ترقی یافتہ دنیا کے تمام ممالک کی حالیہ تاریخ کا جائزہ لیا جائے تو ان کی کامیابی کے پیچھے یہی عوامل کارفرما ملیں گے کہ انہوں نے اپنے وسائل اور مسائل دونوں کا بروقت ادراک کیا اور ان کے حل اور تقسیم کے لیے ٹھوس منصوبہ بندی کی اور اس منصوبہ بندی پر مسلسل عمل پیرا رہے۔ امریکہ میں تعلیم سے لے کر تجارت

Read more

وزیراعلیٰ پنجاب کا پروٹوکول اور عوامی مشکلات

واقعہ عام سا ہے۔ ہجومِ رعایا کا زرہ ہوئے میرے اور آپ جیسے لوگوں کے ساتھ ایسے واقعات تقریباً روزانہ کی بنیاد پر ہوا کرتے ہیں۔ میرے ساتھ ہوئے واقعہ نے البتہ بہت کچھ سوچنے کو مجبور کردیا۔ جمعہ کی شام سے چند لمحے قبل پیش آیا تھا اور اتوار کی صبح یہ کالم لکھتے ہوئے اسے دل ودماغ سے نکالنا چاہ رہا ہوں۔ لاہور میں ایک خاندانی تقریب تھی۔ اس میں شمولیت لازمی تھی۔ اپنے خاندان کا سینئر رکن

Read more

غزہ میں سکول پر اسرائیلی فضائی کارروائی، بچوں سمیت 16 افراد ہلاک: ’بچے کلاس میں قرآن پڑھ رہے تھے جب میزائل حملہ ہوا‘

فلسطینی حکام کا کہنا ہے کہ غزہ کی پٹی میں اقوام متحدہ کے زیر انتظام سکول پر اسرائیلی فضائی حملے میں کم از کم 16 افراد ہلاک ہو گئے ہیں جبکہ درجنوں زخمی ہیں۔ غزہ سول ایمرجنسی سروس کے ترجمان محمود بسال نے ایک بیان میں کہا ہے کہ مرنے والوں کی تعداد بڑھ سکتی ہے کیونکہ کئی زخمیوں کی حالت تشویشناک ہے۔

Read more

شادی شدہ مرد کا افیئر، بیوی کے قتل کا منصوبہ اور وہ گواہ جو ’40 سال سے پولیس کا انتظار کر رہا تھا‘

چار دہائیوں سے زیادہ عرصے تک ایلن مورگن کو یہ گمان رہا کہ وہ قتل کی منصوبہ بندی کے باوجود قانون کی گرفت سے بچنے میں کامیاب ہو گئے ہیں۔ انھیں اندازہ نہیں تھا کہ غیر حل شدہ مقدمات کی پیروی کرنے والے جاسوس ایک دن ایک ایسے گواہ کا دروازہ کھٹکھٹا رہے ہوں گے جو قتل کے وقت نوعمر تھا اور افسروں سے کہے گا کہ ’میں 40 سال سے آپ کا انتظار کر رہا ہوں۔‘

Read more

پیرس اولمپکس: ارشد ندیم سمیت سات رکنی پاکستانی دستے میں شامل ایتھلیٹس کے بارے میں ہم کیا جانتے ہیں؟

پاکستان نے آخری مرتبہ اولمپکس میں کوئی بھی تمغہ بارسلونا میں 1992 میں جیتا تھا۔ اس برس ہاکی ٹیم تیسرے نمبر پر رہی تھی اور کانسی کا تمغہ جیتنے میں کامیاب ہوئی تھی۔ انفرادی مقابلوں میں آخری مرتبہ پاکستان نے کوئی بھی تمغہ 1988 میں جیتا تھا اور یہ میڈل جیتنے والے باکسر حسین شاہ تھا۔

Read more

ایک پراعتماد خاتون کی حوصلہ افزائی کے مثبت اثرات

میں اپنے دفتر میں بیٹھا ہوا تھا کہ سامنے ایک چھوٹی سی سفید رنگ کی کار آ کر رکی اس میں ایک خاتون اور ایک تین چار سال کا بچہ باہر نکلے۔ خاتون نے بچے کو انگلی پکڑائی اور سکول میں بنے ہوئے مڈل کے امتحانی سنٹر میں چلی گئی۔ یہ آج سے بیس سال پہلے کی بات ہے اور اس زمانے میں ہمارے شہر میں بھی خال خال ہی خواتین ڈرائیونگ کرتی ہوئی نظر آیا کرتی تھیں۔ جب کہ

Read more

بیت المقدس کے مسلمانوں سے دو مرتبہ چھن جانے کی وجہ

  جیسا کہ تاریخ سے ثابت ہے کہ دو مرتبہ مسلمانوں کو بیت المقدس چھوڑنا پڑا۔ جس طرح قوم یہود کو ان کی غلطیوں کے باعث بیت المقدس چھن گیا تھا اسی طرح مسلمانوں کی بھی غلطیوں سے ایسا وقوع میں آیا۔ کیونکہ مسلمانوں کو بنی اسرائیل کا مثل قرار دیا گیا ہے۔ جس طرح سے آنحضرت ﷺ کو موسٰی علیہ السلام کا مثیل قرار دیا گیا ہے۔ لہٰذا آپ کی امت بھی موسٰی علیہ السلام کی امت کے شانہ

Read more

کیا ہم جاہل ہیں؟

کچھ دن پہلے سمہ ٹی وی چینل کے پروگرام میں ایک نام نہاد اسلامک اسکالر ساحل عدیم نے ایک لڑکی سے سوال کیا کہ آپ کو طاغوت کی معنی کا پتا ہے اس نے کہا میں نے آپ سے ہی یہ لفظ سنا ہے اس سے پہلے میں نے نہیں سنا۔ ساحل نے اسے جواب دیتے ہوئے کہا اگر آپ کو طاغوت کی معنی نہیں پتا تو آپ جاہل ہیں۔ پھر اس نے اپنا کوئی سروے پیش کیا کہ پاکستان

Read more

1948 ء میں لکھی گئی متنازع امریکی کہانی: ”دی لاٹری“

مصنفہ: شِرلی جیکسن 27 جون کی صبح، پورے موسم گرما کی دن کی تازہ حدت کے ساتھ، شفاف اور دھوپ زدہ تھی؛ پھول بہت زیادہ کھل رہے تھے اور گھاس بہت زیادہ سبز تھی۔ دس بجے کے قریب، گاؤں کے لوگ، ڈاک خانے اور بینک کے درمیان، چوراہے میں جمع ہونا شروع ہو گئے ؛ کچھ قصبوں میں اتنے زیادہ لوگ تھے کہ اسے مکمل ہونے میں دو دن لگے، جس کا آغاز 27 جون کو ہوا تھا، لیکن اس

Read more

مغرب میں ابارشن کے حوالے سے منافقت

اس وقت دُنیا کچھ الٹی چال چلنا شروع ہو گئی ہے۔ یعنی جو ممالک اور معاشرے آزاد خیالی اور برداشت کے حوالے سے جانے جاتے تھے، اب وہ سخت قدامت پرستی اور تنگ نظری کی طرف جا رہے ہیں۔ مغرب نے عورت کو مرد کے برابر معاشرے میں رُتبہ دیا لیکن اس وقت وہاں عورت کی آزادی دبانے کا چلن شروع ہو گیا ہے۔ مغربی عورت کو ایک بڑی آسانی اسقاط حمل کی صورت میں ملی۔ لیکن اب اس آزادی

Read more

مزدور رہنما کرامت علی کی ناقابلِ فراموش جدو جہد

آزادی کی فضاؤں میں سانس لینے والے نوزائیدہ ملک میں جس کی عمر ابھی محض چند برس تھی اس کے وسائل بھی محدود تھے اور ملک کی غالب اکثریت غریب لوگوں پر مشتمل تھی کسی کو بھی خبر نہ تھی کہ ایک دن امن کا مسیحا اس دھرتی کے مظلوموں کی آواز بن جائے گا۔ ملتان کے ایک متوسط گھرانے کے سرکاری ملازم کا وہ بیٹا جو پانچ بہنوں کے بعد بڑی منتوں سے اس دنیا میں آیا تھا اور

Read more

دوسری سٹیج کی ناکامی!

سب جانتے ہیں سیزیرین سے ہونے والی زچگی۔ لیکن کیا ہر سیزیرین ایک جیسا ہوتا ہے؟
توبہ کریں جی۔ اتنا سہل ہوتا تو چھوٹے چھوٹے میڈیکل سینٹرز پہ بیٹھے ڈاکٹرز کے پسینے کیسے چھوٹتے؟

ہم پہلے بھی لکھ چکے ہیں کہ زچگی کے تین مراحل ہوتے ہیں جنہیں ڈاکٹری زبان میں فرسٹ سٹیج، سیکنڈ سٹیج اور تھرڈ سٹیج کہا جاتا ہے۔

پہلی سٹیج میں درد زہ شروع ہوتا ہے اور بچے دانی کا منہ کھلنا شروع ہوتا ہے۔ یہ سٹیج آٹھ سے دس گھنٹے پہ محیط ہوتی ہے۔ پہلی سٹیج سے دوسری سٹیج میں جانے کی نشانی یہ ہے کہ بچے دانی کا منہ دس سینٹی میٹر کھل جاتا ہے۔ اس مرحلے کو ڈاکٹر ”فلی ہونا“ پکارتے ہیں۔

دوسری سٹیج میں جب مریضہ فلی ہو جاتی ہے تب اسے زور لگانے کا کہا جاتا ہے۔ کچھ خواتین پہلی سٹیج میں ہی زور لگانا شروع کر دیتی ہیں کہ شاید زچگی جلدی ہو جائے گی۔ لیکن یہ غلط پریکٹس ہے کہ بچے دانی کا منہ ہی مکمل طور پہ نہیں کھلا ہوتا اور ایسا کرنے سے بچے دانی کے منہ کو نقصان پہنچ سکتا ہے۔

Read more

آسٹریلیا کی وہ سینیٹر جنھوں نے اپنی ہی حکومت اور پارٹی کے موقف کو ٹھکرا کر فلسطین کو تسلیم کرنے کی حمایت کی

آسٹریلیا کی پہلی حجاب پہننے والی سینیٹر فاطمہ پیمان نے فلسطینی ریاست کا درجہ دینے کی تحریک کی حمایت میں آسٹریلیا کی حکمران جماعت لیبر پارٹی کے موقف کے خلاف ووٹ دینے کے چند دن بعد پارٹی سے استعفیٰ دے دیا ہے۔

Read more

مریم نواز کی ’100 روزہ کارکردگی‘ کے متعلق ویڈیوز پنجاب حکومت کی ’تشہیری مہم‘ یا فنکاروں اور انفلوئنسر کی ذاتی رائے؟

پاکستان کے صوبہ پنجاب کی وزیرِ اعلیٰ مریم نواز کے منصب پر 100 روز مکمل ہوتے ہی جہاں اخبارات میں تشہیری مہم کا سلسلہ شروع ہوا وہیں سوشل میڈیا پر اچانک متعدد انفلوئنسرز اور اداکاروں کی جانب سے مریم نواز کے حق میں ویڈیوز اور وی لاگز شائع ہونے لگے۔

Read more

خوراک کی منتقلی سے بادشاہوں کی پابندیوں تک: ہونٹوں کے بوسے کی تاریخ کیا بتاتی ہے

ایک تصور یہ ہے کہ جب ہم بہت چھوٹے بچے ہوتے ہیں تو اسی وقت سے ہونٹوں کو چھونے کا عمل پسندیدہ ہو جاتا ہے۔ ماں کا دودھ پینے کے بعد بچہ اپنے ہونٹ کو مثبت رویوں سے جوڑ لیتا ہے۔

Read more

ایران میں صدارتی انتخاب: مسعود پزشیکان کو سعید جلیلی پر 20 لاکھ سے زیادہ ووٹوں کی واضح برتری حاصل

ایران میں قبل از وقت صدارتی انتخاب کے دوسرے مرحلے کے نتائج کا اعلان کیا جا رہا ہے جس میں ملک کے الیکشن ہیڈ کوارٹر کے مطابق اس وقت اصلاح پسند امیدوار مسعود پزشکیان کی سخت گیر سیاسی رہنما سعید جلیلی پر برتری 20 لاکھ ووٹوں سے تجاوز کر گئی ہے۔

Read more

جعلی چینی پولیس کے چکمے میں آ کر زندگی بھر کی جمع پونجی لٹانے والی خاتون: ’مجھے یقین ہو گیا میں بہت بڑی مصیبت میں ہوں‘

دھوکے باز لوگوں کو دھمکی دیتے ہیں کہ اگر انھوں نے ضمانت کی رقم ادا نہیں کی تو انھیں چین کے حوالے کر دیا جائے گا

Read more

تیل کی دولت سے مالا مال سعودی عرب، لاطینی امریکہ میں اربوں ڈالر کی سرمایہ کاری سے کیا حاصل کرنا چاہتا ہے؟

سعودی ولی عہد شہزادہ محمد بن سلمان کے ’وژن 2030‘ کے اعلان کے بعد سعودی شاہی خاندان کی اس خطے میں دلچسپی بڑھ رہی ہے اور سعودی عرب نے دنیا کو یہاں اپنی اقتصادی اور سفارتی موجودگی کا بھی احساس دلایا ہے۔

Read more

کرسن داس مولجی: وہ شخص جس نے خواتین بھکتوں کے ساتھ جنسی تعلقات قائم کرنے والے ’مہاراج‘ سے ٹکر لی

حقیقی واقعات پر مبنی اس فلم میں دکھایا گیا ہے کہ سنہ 1862 میں ایک صحافی نے ایک مذہبی رہنما کے جنسی جرائم کے بارے میں لکھنا شروع کیا اور کی وجہ سے انھیں بمبئی کی برطانوی سپریم کورٹ میں ہتک عزت کا ایک ایسا مقدمہ لڑنا پڑا، جو آگے چل کر تاریخی ثابت ہوتا ہے۔

Read more

کہ از ساحل و خلیل، بوئے خرد نمی آید

جہالت سے مراد ناخواندگی نہیں بلکہ یہ ایک وکھری ٹائپ کی ذہنی کیفیت ہے جو اچھے خاصے تعلیم یافتاؤں میں بھی پائی جا سکتی ہے۔ ادھر کچھ چٹے ان پڑھ افراد انتہائی معاملہ فہم اور باشعور بھی ہوتے ہیں۔ جہالت جامعات و مدارس میں نہیں، صرف عملی تربیت سے کم ہو سکتی ہے۔ تربیت کی خشتِ اول کی کجی تا ثریا دھڑلے سے ساتھ نبھاتی ہے۔ ساحل (بروزن جاہل) نے جہالت کی جدید تعریف وضع فرمائی ہے کہ کسی علم

Read more

گلگت۔ بلتستان: تاریخی، لسانی، نسلی اور مذہبی پس منظر

گلگت۔ بلتستان جو پاکستان کے انتہائی شمال میں واقع ہے اپنی مخصوص جغرافیائی، تاریخی، ثقافتی، سیاسی اور تزویراتی لحاظ سے امتیازی مقام کا حامل رہا ہے۔ تاریخ کے مختلف ادوار میں یہ خطّہ مختلف ناموں سے پکارا جاتا رہا ہے۔ ابتدائی دَور میں یہ علاقہ دردستان، قرون وسطیٰ میں بلورستان اور انیسویں صدی کے وسط سے بیسویں صدی کے ساتویں عشرے تک گلگت۔ بلتستان کے نام سے مشہور رہا۔ 1972ء میں اس وقت کی حکومتِ پاکستان نے انتظامی مقاصد کی

Read more

راوی دا راٹھ رائے احمد خان کھرل (1857۔ 1785)

راوی دا راٹھ رائے احمد خان کھرل ( 1857۔ 1785 ) ، دھرم سنگھ گورائیہ صاحب کی 1857 کے حالات و واقعات اور رائے احمد خان کی زندگی و مزاحمت پر لکھی گئی ایک نایاب کتاب ہے۔ اس کتاب کے اندر اس وقت کے پنجاب کے علاقے گوگیرہ اور جھامرہ میں ہونے والی مزاحمت کا ذکر کیا گیا ہے۔ اس میں بنیادی اور ثانوی ذرائع کو استعمال کرتے ہوئے ہوئے اس مزاحمت کو بڑے احسن انداز بیان کیا ہے۔ انھوں

Read more

سفید چمڑی اور گمشدگی

  کرۂ ارض کے ہر اقلیم اور خطے کے عوام الناس مختلف رنگ اور خدو خال کے ساتھ منفرد پہچان رکھتے ہیں۔ اکثر پیشتر آپ کی جائے پیدائشی آپ کے جلد کے رنگ کا عندیہ دیتی ہے لہٰذا برصغیر میں گندگی رنگ زیادہ نمایاں ہو گا۔ مگر سوختہ بختی کہ ہم لوگ کسی احساس کمتری یا فیشن کی دنیا میں سبقت لے جانے کے لیے اپنے قدرتی رنگ سے بیزار دکھائی دیتے ہیں۔ جلد کو نکھارنے میں اور گورا کرنے

Read more

جب قائد اعظم نے عدت میں نکاح کے مقدمے کا فیصلہ الٹ دیا

یہ ستمبر 1931 کی بات ہے حنیفہ بیگم کا شوہر پولیس کی فائرنگ سے مارا جاتا ہے۔ حنیفہ عبدل کبیر سے شادی کر لیتی ہے۔ دونوں میں ناچاقی کے سبب علیحدگی ہوجاتی ہے اور پھر وہی مسئلہ کے طلاق کے وقت گواہان تھے یا نہیں۔ اب حنیفہ بیگم، سب انسپکٹر مرزا مہر علی سے تیسری شادی کر لیتی ہے۔ عبدل کبیر کشمیر پینل کوڈ مجریہ 494 کے تحت حنیفہ اور مہر علی دونوں پر مقدمہ دائر کر دیتا ہے (شادی

Read more

انسان دشمن جرگہ سسٹم کو ختم کیا جائے

سندھ آج سنگین اور خطرناک صورتحال سے دو چار ہے۔ ایک طرف اسپیشل انویسٹمنٹ فسیلیٹیشن کونسل کے نام پر سندھ کی زمینیں، وسائل اور جزیرے غیر ملکی سرمایہ داروں کو فروخت کیے جا رہے ہیں تو دوسری جانب قبائلی سرداری نظام اور کاروکاری کی فرسودہ روایات نے عوام سے جینے کا حق چھین لیا ہے۔ وڈیروں اور سرداروں کو مزید مضبوط بنانے کے لیے اغوا، جرگوں، لوٹ مار اور ڈکیتیوں کو فروغ دیا جا رہا ہے جس کے نتیجے میں

Read more

مائکرو فکشن (5 کہانیاں)

"دو ہزار بندے” استاد بندے علی خاں آنکھیں بند کیے سر سمندر میں ڈوبے ہوئے تھے۔ ٹھمری کی تانیں سامعین پر سحر طاری کر رہی تھیں۔ واہ واہ، سبحان اللہ کے نعرے بلند ہو رہے تھے۔ سازندوں نے جیسے سازوں میں جادو بھر لیے تھے۔ وہ استاد کی طرف دیکھتے ہوئے انگلیوں کو سروں کی رفاقت میں جنبش دے رہے تھے۔ رات کے سناٹے میں سماں بندھا ہوا تھا کہ اچانک پچھلی قنات کھل کر سٹیج پر آ گری۔ اس

Read more

جیب کترے: نیر اقبال علوی کی افسانہ نگاری

نیر اقبال علوی معاصر عہد میں ان افسانہ نگاروں کی فہرست میں شامل ہیں جنھوں نے اُردو افسانے کے معیار اور وقار کو اعتبار بخشا ہے۔ اب تک ان کے سات افسانوں کے مجموعے منظرِ عام پر آ چکے ہیں جن میں ”عالمِ سوز و ساز“ ، ”جہانِ رنگ و بو“ ، ”سلسلۂ روز و شب“ ، ”ہنگامۂ رنگ و صوت“ ، ”پاگل خانہ“ ، ”باؤلے کتے“ اور ”می رقصم“ شامل ہیں۔ ان افسانوں کے توسل سے انھوں نے قارئین

Read more

انسانی سمگلنگ، امید اور محبت کی کہانی: ’سپین کی فراری‘ کہلائے جانے والے کھلاڑی فٹ بال سٹار کیسے بنے

اٹلی کی ٹیم کو سپین نے یورو کپ میں شکست دی تو ملک میں کھیلوں کے سب سے بڑے اخبار میں یہ شہ سرخی لگی۔ اس خبر کے ساتھ دو کھلاڑیوں کی تصویر تھی۔ یہ نیکو ولیمز اور لمائن یمل ہیں اور یہ شہ سرخی ان کی فراری گاڑی جیسی برق رفتاری کا اعتراف تھا۔

Read more

’تنہائی پسند‘ حریدی یہودی کون ہیں اور ان کی اسرائیلی فوج میں بھرتی پر مظاہرے کیوں ہو رہے ہیں؟

یہ فرقہ وزیراعظم بنیامین نیتن یاہو کی حکومت کی حمایت کے بدلے میں کئی فوائد اٹھاتا رہا ہے، جیسے کے اس فرقے سے تعلق رکھنے والے وہ افراد جو توریت کی تعلیم حاصل کرتے ہیں یا مذہبی اداروں کے لیے فنڈ جمع کرتے ہیں، انھیں اسرائیلی فوج میں کام کرنے سے استثنا حاصل ہے۔

Read more

ساحل عدیم، خلیل الرحمان قمر یا معاشرتی زعم

مائیک پکڑے لڑکی کے دائیں طرف ایک اور لڑکی اور بائیں طرف ایک لڑکا بیٹھا تھا۔ اوپر نیچے بنی حاضرین کی قطاروں میں وہ پہلی قطار تھی۔ سبھی شرکاء لڑکے، لڑکیاں جوانی کی حدوں کو چھوتے تھے۔ نام بتانے کے بعد اس کا کہنا تھا کہ آپ نے خواتین کو جاہل کہا۔ اس لئے آپ کو معافی مانگنی چاہیے۔ دو چار فقروں پر مشتمل اپنی بات میں اس نے یہ بات دو دفعہ دوہرائی۔ کیمرا اس وقت تک صرف حاضرین

Read more

ساحل عدیم، مسجد، فتوی اور ریاست

کل ساحل عدیم صاحب ایک نجی ٹی وی چینل کے شو میں خواتین کے حقوق پہ بات کرنے کے لیے خلیل الرحمٰن قمر کے ساتھ براجمان تھے، شو کی میزبان نے عورت مارچ اور عورت کے ساتھ ہونے والے استحصال کے متعلق ساحل عدیم صاحب سے سوال کیا تو ساحل عدیم صاحب کا کہنا تھا کہ عورت غلط جگہ احتجاج کر رہی ہے، اسی لیے اس کے احتجاج کو مذہبی طبقے اور مردوں سے نفرت کا سامنا ہے، عورت کو

Read more

ہیومن ملک بنک: کیوں، کیا اور کیسے کام کرتا ہے

اصولی طور پر نوزائیدہ بچے کے لیے اس کی اپنی ماں کا دودھ سب سے بہترین اور صحت بخش غذا ہے۔ لیکن ہر بچے کو ماں کا دودھ ملے یہ ضروری نہیں ہے۔ آج بھی پاکستان سمیت دنیا میں بہت سے ایسے ممالک ہیں جہاں بچوں کی پیدائش کے دوران یا زچگی کی پیچیدگیوں کے باعث مرنے والی خواتین کا تناسب بہت زیادہ ہے۔ ایسی مرحوم ماؤں کے بچوں کے اپنی پہلی سالگرہ سے پہلے مرجانے کے امکانات زندہ ماؤں

Read more

ڈرائی آئیز: آنکھوں میں خشکی کیوں ہوتی ہے اور آپ اس سے کیسے بچ سکتے ہیں

اگر آپ کو بھی آنکھوں میں اکثر جلن، خارش، پانی بہنے کی شکایت کا سامنا ہے یا پھر روشنی آپ کی آنکھوں میں چبھتی ہے تو جان لیں کہ یہ کیفیات ڈرائی آئیز یا آنکھوں کی خشکی کی علامات ہو سکتی ہیں۔

Read more

ادبی و پیشہ ورانہ زندگی کا رشتہ

خالد سہیل کا خط ! محترمی و مکرمی و معظمی حامد یزدانی صاحب میں جب اپنے ماضی کی طرف نگاہ دوڑاتا ہوں تو مجھے احساس ہوتا ہے کہ اپنی نوجوانی میں میں ایک شاعر اور فلاسفر بننا چاہتا تھا اور میری والدہ مجھے ایک ڈاکٹر بنانا چاہتی تھیں چنانچہ میں ایک ماہر نفسیات بن گیا جس میں ایک شاعر ’ڈاکٹر اور فلاسفر آپس میں بغل گیر ہو گئے۔ کینیڈا آنے سے پہلے مجھے وہ دن رات اب بھی یاد ہیں

Read more

پچانوے فیصد عورتیں؟

ذاتی طور پر مجھے لفظ جاہل پسند ہے۔ جیسے یہ کسی کا پیار کا نام ہو۔ یا پھر اس میں ایک وعدہ چھپا ہو کہ اس اعتراف کے بعد سیکھنا ہمارے لیے آسان ہو جائے گا۔ ہمارے روزمرہ میں اس لفظ کا استعمال کسی کی لاعلمی کے تناظر میں کیا جاتا ہے ۔ ہم ہر وقت کسی نہ کسی شے سے لاعلم ہوسکتے ہیں اور علم کی مقدار اتنی زیادہ ہے ہے کہ اچھے خاصے لوگ بھی خود کو علم

Read more

دوحہ اجلاس: کیا پاکستان نے افغان طالبان کو ’ٹی ٹی پی‘ کے خلاف کارروائی سے متعلق بھی پیغام دیا؟

دوحہ میں اقوام متحدہ کے زیر انتظام دو دن تک جاری رہنے والے اجلاس میں مختلف ممالک نے شرکت اور طالبان سے تند و تیز سوالات بھی کیے۔ کیا پاکستان نے بھی افغان طالبان سے ٹی ٹی پی کے خلاف کارروائیوں سے متعلق کوئی بات کی؟

Read more

انڈیا کے مذہبی اجتماع میں بھگدڑ سے ہلاکتیں: ایک سابق پولیس کانسٹیبل جو ’بیماریاں اور پریشانیاں دور کرنے والے بھولے بابا‘ بنے

مقامی میڈیا کے مطابق سورج پال سنگھ 1990 کی دہائی کے آخر تک اتر پردیش پولیس میں کانسٹیبل رہے۔ اس کے بعد ان کا رجحان روحانیت کی جانب ہونے لگا اور انھوں نے نوکری چھوڑ دی، نیا نام اختیار کیا اور عوامی سطح پر ستسنگ (مذہبی اجتماع) کے دوران وعظ دینے لگے۔

Read more

مہنگائی کے خلاف برجستہ اور فطری احتجاج کی لہریں

سو طرح کی پابندیوں میں جکڑا پاکستان کا نام نہاد ”مین سٹریم میڈیا“ اس امر پر توجہ ہی نہیں دے رہا کہ خیبر سے گوادر تک پاکستان کے بیشتر شہروں میں مختلف مقامات پر بجلی کے گھریلو صارفین ٹولیوں کی صورت جمع ہونا شروع ہو گئے ہیں۔ ”بجلی کے بل – نامنظور“ مذکورہ ٹولیوں میں واحد نعرہ کی صورت بلند ہوتا ہے۔ پولیس بے ساختہ انداز میں جمع ہوئی ان ٹولیوں کو روکنے کی کوشش نہیں کرتی۔ اکثر مقامات پر

Read more

16 سال کی عمر میں بینک لوٹنے والے سابق گینگسٹر جو جنوبی افریقہ میں کھیلوں کے وزیر بن گئے

ایک سابق گینگسٹر اور بینک ڈکیت جو پہلے ایک نائٹ کلب کا مالک بنا، پھر سیاست دان اور اب حکومت کا حصہ بنتے ہوئے وزارت کے عہدے تک پہنچ گیا۔

Read more

امریکی سپریم کورٹ سے جڑانوالہ فسادات تک

6 ٹھیک سو برس پہلے 9 فروری 1922 کو کلکتہ کی عدالت میں بیان دیتے ہوئے مولانا ابوالکلام محی الدین آزاد نے ہزاروں برس پر پھیلی انسانی تاریخ کو ایک جملے میں سمیٹ دیا تھا۔ فرمایا ’تاریخِ عالم کی سب سے بڑی نا انصافیاں میدانِ جنگ کے بعد عدالت کے ایوانوں ہی میں ہوئی ہیں‘۔ مولانا کے اس بیان پر ایک صدی کی آندھیاں اور طوفان گزر گئے۔ انسانوں نے چھوٹی بڑی سینکڑوں جنگیں بھگتیں اور عدالتوں میں انصاف کا

Read more

ججز کی تعیناتی میں سینیارٹی کا تنازع: لاہور ہائیکورٹ کی پہلی خاتون چیف جسٹس عالیہ نیلم کون ہیں؟

سپریم کورٹ کے چیف جسٹس قاضی فائز عیسی کی سربراہی میں سپریم جوڈیشل کمیشن نے جسٹس عالیہ نیلم کو صوبہ پنجاب کی سب سے بڑی عدالت لاہور ہائی کورٹ کی چیف جسٹس نامزد کرتے ہوئے ان کے نام کی باقاعدہ منظوری دی ہے۔

Read more

سروگیٹ سوسائٹی

کچھ روز سے سکول کی بچیوں سے متعلق زہر فشانی اور پھر مختلف آراء پر مبنی جو بحث چھڑی ہوئی ہے وہ ہمارے معاشرے کی مجموعی سوچ کی عکاس ہے۔ مقرر کی زبان کی تلخی کا کیا ذکر اس کے جواب میں لوگوں کا ردعمل بھی حیران کن ہے۔ سکول جو مادر علمی ہیں جہاں سے انسان علم و شعور حاصل کرتا ہے اس کا نظام کیسے چل رہا ہے۔ تعلیمی نظام میں شدت پسندی کیسے شامل ہوئی اور حالات

Read more

بتریک گاؤ ں کے آتلاخ خان سے دلچسپ مکالمہ

اجنبی جگہوں پر دعائیں کتنی جلدی قبول ہو جاتی ہیں۔ ریسٹ ہاؤس کے لان میں چند مقامی لوگ داخل ہوئے۔ یہ مشی خان کے ساتھ تصویریں اُتروانے کے خواہشمند تھے۔ مُڈ بھیڑ میرے ساتھ ہی ہوئی۔ میں مشی خان کو باہر لے آئی یوں ایک چھوڑ کئی تصویریں بن گئیں۔ عورتیں نہال ہو گئیں۔ میرے مسئلے کا جاننے پر فی الفور انہوں نے اپنے گھر کی پیشکش کردی۔ سفر وسیلہ ظفر یونہی تو نہیں کہا گیا۔ چلیے میں پروین کو

Read more

طاغوت یا ایک پہلی

آج کل ساحل عدیم صاحب کے ایک غیر ذمہ دارانہ ریمارک جو انہوں نے سماء ٹی وی کے ایک پروگرام پر دیا تھا، سوشل میڈیا میں ایک ہنگامہ کھڑا ہوا ہے۔ پہلے تو ساحل نے ملک کی 95 فیصد خواتین کو جاہل اور اجڈ کہہ دیا۔ پروگرام میں شامل ایک خاتون کے استفسار پر انہوں نے ایک دینی اصطلاح، طاغوت سے اکثر خواتین کا ناواقف ہونے کی دلیل لے کر انہوں نے اپنی بات کو جسٹی فائی کرنے کی کوشش

Read more

بیٹی مقدس! تم جاہل یا اجڈ نہیں ہو

میں اکیلے سفر کر سکتی ہوں، مردوں کے بیچ ملازمت کر سکتی ہوں، اپنا گھر بار اکیلے چلا سکتی ہوں، کسی پیزا ہٹ یا ہوٹل میں بطور ویٹر کام کر سکتی ہوں، اپنے ماں باپ اور خود کا خیال رکھنے کے لیےہر وہ کام کر سکتی ہوں جو کوئی بھی مرد کر سکتا ہے۔ میرے والد اور والدہ دونوں ٹی بی کے مریض ہیں، ان کی میڈیسن لینے کے لیے میاں چنوں سے کوسوں دور اکیلے وین کے ذریعے سفر

Read more

طاغوت

قارئین کرام ایک کلپ وائرل ہو رہا ہے جس میں معروف موٹیویشنل سپیکر ساحل عدیم اور خلیل الرحمٰن قمر کو دیکھا جا سکتا ہے جس میں ایک بچی کو طاغوت کا مطلب پتہ نہیں تھا اور اس بنیاد پہ ساحل عدیم صاحب اس کو اور 95 فیصد خواتین کو جاہل کہہ رہے تھے جس پر بچی نے ساحل عدیم سے معافی کا مطالبہ کیا تو انہوں نے معافی نہیں مانگی، خلیل الرحمٰن قمر نے کہا کہ بچی سے مائیک چھین

Read more

میں اور میڈوسا ہنستے ہیں!

دنیا میں پچاس برس گزارنے کے بعد جب میں کسی حد تک کچھ باتوں کو تھوڑا بہت سمجھنے لگی تو میں نے محسوس کیا کہ میں بھی لکھ سکتی ہوں۔ اپنی یادوں کے بارے میں۔ اُن یادوں کے حوالے سے جن میں ایک عورت تھی۔ ایک عورت جس کے پاس مخصوص اور مختلف یادیں تھیں۔ ایک منفرد ماضی تھا۔

لکھنے سے مجھے لگا کہ میرا حال میرے ماضی سے الگ ہو رہا ہے۔ اسے یوں بھی کہا جا سکتا ہے کہ ایک عورت تھی جس نے لکھنا شروع کیا اور اس نے محسوس کیا کہ وہ اپنی یادوں کے بارے میں لکھ سکتی ہے کیوں کہ ان یادوں میں ایک عورت تھی جو اس سے ملتی جلتی تھی، شباہت میں بھی اور حالات میں بھی۔ وہ عورت مجھ سے باتیں کرتی تھی اور مجھے اپنے بارے میں بتاتی تھی اور جو بھی وہ مجھے اپنے بارے میں بتاتی تھی مجھے لگتا تھا کہ وہ سب بہت جانا پہچانا، بہت دیکھا دیکھا اور بہت بیتا برتا سا ہے۔

اس نے مجھے بتایا اُسے اُس کے جسم سے نکال دیا گیا ہے اور اب وہ بے جسم ہے۔ اس نے کہا باڈی لسBodyless، تو تم سمجھتی ہی ہو گی لیکن میرا یہ بے جسمی پن یا باڈی لسنیس (Body lessness) بھوتوں پریتوں والا یا آواگوون اور روحوں والا نہیں، حقیقی ہے، بالکل حقیقی۔ تم مجھے چھو کر دیکھ سکتی ہو۔

Read more

ہاتھرس: انڈیا کی ریاست اتر پردیش میں ہندوؤں کے مذہبی اجتماع کے دوران بھگدڑ، کم سے کم 50 افراد ہلاک

شمالی انڈیا میں ایک مذہبی اجتماع کے دوران بھگدڑ میں 50 سے زیادہ افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ ہاتھرس کے ضلعی مجسٹریٹ اشیش کمار نے کہا ہے کہ ’ڈاکٹروں نے مجھے قریب 50 سے 60 اموات کی اطلاع دی ہے۔‘

Read more

راہل گاندھی نے پارلیمان میں اپنی پہلی تقریر میں پیغمبر اسلام کا ذکر اور قرآنی آیت کا حوالہ کیوں دیا؟

راہل گاندھی نے ایک پلے کارڈ دکھاتے ہوئے پیغمبر اسلام کے نام کے ساتھ ’پیس بی اپون ہم‘ کا استعمال جبکہ مسلمانوں کی مذہبی کتاب قرآن کی ایک آیت کا حوالہ دیتے ہوئے کہا کہ ’اس نے (خدا نے) فرمایا کہ ڈرو مت! میں تمہارے ساتھ ہوں، سنتا اور دیکھتا ہوں۔‘

Read more

مسلمان ووٹ بینک اور ’غزہ جنگ‘ جس کی گونج برطانیہ کے سیاسی منظرنامے میں سنائی دے رہی ہے

غزہ میں جاری جنگ، تباہی کے مناظر، بظاہر نہ رکنے والی ہلاکتیں، وہاں سے آنے والی دردناک تصاویر اور ویڈیوز۔ اس سب کا اثر ہزاروں میل دور برطانیہ کے ان انتخابات پر کیا ہوتا ہے، ہوتا بھی ہے یا نہیں، یہ تو نتائج کے بعد ہی معلوم ہو گا لیکن اس سب کی گونج برطانیہ کے سیاسی منظرنامے میں سنائی ضرور دے رہی ہے۔

Read more

تنخواہ داروں کا کچومر نکالتا بجٹ اور وزیر خزانہ کا اطمینان

اتوار کی رات نیند آنے سے قبل یہ بدخبری آگئی تھی کہ پٹرول کی قیمت میں 7روپے 45پیسے کا اضافہ کردیا گیا ہے۔ اضافے کا یہ اعلان جولائی 2024ء سے شروع ہونے والے مالی سال کیلئے بنائے بجٹ کی منظوری کے فوری بعد ہوا ہے۔ اس بجٹ نے میرے اور آپ جیسے محدود آمدنی والوں کے علاوہ روز کی روٹی روز کمانے والے دیہاڑی دار کے روزمرہّ استعمال کی تقریباً ہر شے کی قیمت سیلز ٹیکس کے نفاذ سے بڑھا

Read more

استنبول کی جدید کیملیکا مسجد

ترکوں نے آرکیٹیکچر میں کارہائے نمایاں انجام دیئے۔ ان کی بنی ہوئی عمارات، محلات اور مساجد آرکیٹیکٹ کا شاندار نمونہ پیش کرتی ہیں۔ ترکیہ ایک اسلامی ملک ہونے کے ناتے مساجد سے بھرا پڑا ہے۔ اور قریہ قریہ مساجد کے نادر شاہکار ملتے ہیں جو اپنی مثال آپ ہیں۔ استنبول شہر ویسے تو مساجد سے بھرا پڑا ہے اور ہر مسجد اپنی مثال آپ ہے لیکن ان میں چند مساجد ایسی ہیں جو آنکھوں کو خیرہ کر دیتی ہیں۔ ان

Read more

جرمنی میں نیا نیشنلٹی ایکٹ

جرمنی میں گزشتہ جمعرات، مورخہ پچیس جون سے نیا نیشنلٹی ایکٹ نافذالعمل ہو چکا ہے۔ اس قانون کے تحت، جرمنی میں رہنے والے غیر ملکیوں کو ، جرمنی میں آٹھ سالہ قیام کی بجائے اب پانچ سالہ قیام کے بعد جرمن شہریت مل سکے گی بشرطیکہ وہ نیشنلٹی ایکٹ میں لکھی گئیں تمام شرائط پر پورا اتریں۔ قانون میں لکھا گیا ہے کہ ہر غیر ملکی کو جلد از جلد نیشنلٹی ملنی چاہیے۔ لیکن عملی طور پر بہت سے غیر

Read more

امریکہ کی کچھ یادیں کچھ باتیں

میں پہلی مرتبہ ستمبر 1985 میں ریاست ہائے متحدہ امریکہ آیا۔ میری آمد کولمبیا کالج کے شعبہ فلم اور ویڈیو میں تعلیم حاصل کرنے کی غرض سے تھی۔ مذکورہ کالج کے دو کیمپس تھے۔ ایک ریاست ایلی نوائے کے شہر شکاگو کے ڈاؤن ٹاؤن میں دوسرا ریاست کیلیفورنیا کے شہر لاس انجیلس میں مشہورِ زمانہ ہالی ووڈ کے قریب فلم /ٹی وی سِٹی میں۔ دونوں شہروں کے درمیان 1744 میل ( 2790کلو میٹر) کا فاصلہ ہے۔ میں نے پہلے شکاگو

Read more

ہیں تلخ بہت بندہ استاد کے اوقات

پاکستان اور دنیا بھر میں محنت کر کے عوض لینے والا مزدور کہلاتا ہے۔ اس لیے ہم استاد کو بھی مزدور ہی کہیں گے۔ حکومت پاکستان نے پاکستان میں مزدور کی کم سے کم اجرت 37000 روپے مقرر کردی ہے۔ لیکن اس پر عمل درآمد کہیں پر نہیں ہو رہا، یہاں تک کہ بیشتر سرکاری اداروں نے جو ڈیلی ویجز ملازمین رکھے ہیں ان کو اس کی نصف سے بھی کم تنخواہ دی جاتی ہے۔ پاکستان میں پرائیویٹ سکولوں کا

Read more

وہ ماں جس نے اپنی تین دن کی بیٹی کھو دینے کے بعد دوسروں کو ’زہر‘ سے بچایا

نوے کی دہائی کے آخری اوائل میں ایتوساینگو میں کینسر، سانس کی بیماری اور بچپن میں ہونے والی اموات کے کیسز میں ڈرامائی طور پر اضافہ دیکھا گیا۔ اپنی تین دن کی بیٹی کو کھونے کے بعد صوفیا نے اس بارے میں کچھ کرنے کی ٹھانی۔

Read more

جنوبی کوریا میں ’خوشی کی فیکٹری‘ جہاں آدم بیزار نوجوانوں کے والدین اپنی مرضی سے قید تنہائی کاٹ رہے ہیں

ایسے بچے، جو معاشرے سے کٹ کر جیتے ہیں، ’ہیکیکوموری‘ کے نام سے جانے جاتے ہیں۔ یہ لفظ 1990 کی دہائی میں جاپان میں نوجوانوں میں تنہائی کے رجحان کو بیان کرنے کے لیے استعمال ہونا شروع ہوا تھا۔

Read more

پاکستان نے افغانستان میں ’ٹی ٹی پی‘ کے خلاف کارروائیوں کا اعلان کیوں کیا؟

آخر کیا وجہ ہے کہ پاکستان کی حکومت نے افغانستان میں عسکری کارروائی کا کھل کر اعلان دیا؟ بی بی سی اردو نے ماہرین سے بات کر کے یہ جاننے کی کوشش کی ہے کہ پاکستان کی جانب سے یہ حکمت عملی کیوں اپنائی گئی اور اس کے اثرات کیا ہو سکتے ہیں۔

Read more

ساحل عدیم اور خلیل قمر ایسے مبلغین کا معاشرہ

مذہب کا مقصد تو خود کی اصلاح، من کی کدورتوں اور نفرتوں کو صاف کر کے ایک بہترین انسان بننے کی طرف بڑھنا تھا۔ یہ بھی ایک ڈائیکاٹومی یا تضاد ہے کہ مذہبی تعلیمات انسان اور سماج کو بدل نہیں پائیں بلکہ اسی انسان نے مذہب کے نام نجانے کتنی جنگیں لڑیں اور کروڑوں انسانوں کا خون اپنے اپنے مذہب کا طنطنہ قائم کرنے کے لیے پانی کی طرح بہایا گیا۔ تشریح و تفسیر و تعبیر اور تاویل کے نام

Read more

مریم نواز کی 100 روزہ ”بادشاہت“ – 2

مریم نواز آہنی اعصاب کی مالک ہیں۔ سونے کا چمچہ لے کر پیدا ہونے والی بیٹی کی سیاسی تربیت نواز شریف نے کچھ اس انداز میں کی ہے جب اسے جیل میں ڈالا گیا تو وہ باپ کی کمزوری بنی بلکہ بہادری اور جرات سے جیل کاٹی ماں کی وفات کی خبر جیل میں سنی۔ اس وقت کے فرعون حکمرانوں پر یہ واضح کر دیا کہ وہ زندان میں بھی اپنی والدہ کی وفات کی خبر سننے کا حوصلہ رکھتی

Read more

کرکٹ ٹیم کی شکست اور پاکستان کرکٹ بورڈ!

االلہ پاک میرے ملک پر رحم فرمائے۔ جس طرف نگاہ ڈالیں زوال کی کیفیت دکھائی دیتی ہے۔ ہمارا شعبہ تعلیم تیزی سے زوال پذیر ہے۔ قومی معیشت برسوں سے زوال کا شکار ہے۔ پی۔ آئی۔ اے، ریڈیو پاکستان، پی۔ ٹی۔ وی، اسٹیل ملز، ریلوے سمیت درجنوں قومی ادارے زوال کی آخری حدوں کو چھو رہے ہیں۔ ہماری اخلاقیات، سیاسی اور سماجی اقدار بھی زوال کا شکار ہیں۔ ہماری کرنسی، ہمارا پاسپورٹ، بھی بدترین حالت میں ہیں۔ انصاف کی فراہمی کے

Read more