‘سندھ میں علیحدگی پسند گروہ فرقہ پرست تنظیموں سے زیادہ پر تشدد ثابت ہوئے ہیں’
کراچی — کراچی کی نجی ہاؤسنگ اسکیم ‘بحریہ ٹاؤن’ پر اتوار کو ہونے والے حملے کے بعد سندھ کی قوم پرست جماعتیں ایک مرتبہ پھر بحث کا موضوع بن گئی ہیں۔
اتوار کو جئے سندھ قومی محاذ، سندھ مزاحمتی تحریک، سندھ یونائیٹڈ پارٹی اور قومی عوامی تحریک کے علاوہ دیگر قوم پرست تنظیموں نے بحریہ ڈاؤن کراچی کے خلاف احتجاج کی کال دی تھی اور ایک ہجوم نے ہاؤسنگ اسکیم میں جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کی تھی۔
Read more
























































































