رجسٹریشن یا ’قابل اعتراض مواد‘ کی برآمدگی: کوئٹہ میں آٹھ ’ایرانی سکول‘ کیوں بند کیے گئے؟

کوئٹہ میں حکام نے چار روز کے دوران مجموعی طور پر آٹھ ایرانی سکول سیل کیے ہیں اور اس کی وجہ ان کا مقامی قوانین کے تحت رجسٹر نہ ہونا اور یہاں ایرانی نصاب پڑھانے کے علاوہ قابل اعتراض مواد کی برآمدگی بتائی جا رہی ہے۔

Read more

خواتین کو ہراساں کرنے والے شخص کی معافی، آئندہ ایسا نہیں کروں گا

خواتین کر پرینک کے نام پر ہراساں کرنے والے شخص محمد علی نے گوجرانولہ پولیس کے ہاتھوں گرفتاری کے بعد ویڈیو بیان جاری کیا ہے اور قوم سے معافی مانگتے ہوئے آئندہ ایسا نہ کرنے کا کہا ہے۔ وہ فالوور بڑھانے کے لیے خواتین کو ہراساں کرتا تھا۔

Read more

آج کیا پکائیں

صبح ناشتے سے فارغ ہو کر یا بغیر ناشتے کہ جب بچے اور ’وہ‘ گھر سے نکلنے والے ہوتے تو یہ ملین ڈالر سوال خاتون خانہ ( یعنی کہ ہم) کے منہ سے جونہی برآمد ہوتا سب اپنے اپنے فون، چابیاں اور بیگز سنبھال کر گرتے پڑتے نکلنے لگتے اور جواب ہوتا جو دل چاہے پکا لیں اس وقت ہے یہ سوال کرنے والا روز آپ کب ہماری پسند سے پکاتی ہیں اور نو دو گیارہ ہو جاتے۔ ایک بجے

Read more

اج آکھاں وارث شاہ نوں

گجرات شہر کی تقریباً پانچ لاکھ کی آبادی ہے لیکن افسوس ناک بات یہ ہے کہ اتنی بڑی شہری آبادی میں طالبات کے لیے کوئی بھی علیحدہ سرکاری کالج نہیں۔ اس حوالے سے گجرات سٹی کی طالبات کو سستی اور معیاری تعلیم کے بنیادی حق سے حکومت پنجاب نے ایک عرصے سے محروم رکھا ہوا ہے۔ 2005 سے پہلے دو کالجز گورنمنٹ مرغزار کالج برائے خواتین اور گورنمنٹ فاطمہ جناح کالج برائے خواتین فوارہ چوک، گجرات۔ ہائر ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ پنجاب

Read more

پاکستان بمقابلہ امریکہ

جو بھی امریکہ کینیڈا سے آتا ہے اپنے لوگ اس کے گرد گھمن گھیریاں ڈالنا شروع ہو جاتے ہیں۔ اور ہر رشتے دار، یار دوست کی خواہش ہوتی ہے کہ آنے والا جاتے ہوئے چاہے اپنے سامان میں رکھ کر لے کر جائے لیکن انھیں ساتھ لے جائے۔ ان کا خیال ہوتا ہے کہ اگر انھیں امریکہ کینیڈا جیسے کسی ملک کی خاک نصیب ہو گئی تو سبحان اللہ، سمجھو مرنا امر ہو جائے گا۔ آنے والا کیسے حالات سے

Read more

ایک ترقی پسند فیمنسٹ بیٹی کے نام ماں کا خط

دختر من۔ پیار۔ کہا تھا نہ میں نے کہ جب تک تمہارا یہ من چلا دل اور بھس بھرا بھیجا اس نتیجے پر نہ پہنچے کہ تم اس کے ساتھ زندگی گزار سکتی ہو تب تک اس بچے والے کھٹراگ کی ضرورت نہیں۔ پر تم تو ہوا کے گھوڑے پر سوار تھیں۔ اس وقت وہ تمہیں خوبیوں کا مجسمہ نظر آتا تھا اور تم لمحہ بھر کے لیے بھی یہ سننے کے لیے تیار نہ تھیں کہ انسان خوبیوں خامیوں

Read more

قرارداد مقاصد، اسلامی انقلاب اور سیکولر بنگلہ دیش

پاکستان کے مشرقی اور مغربی حصوں پر قرارداد مقاصد کے طویل المیعاد اثرات دو مختلف بلکہ متضاد انداز سے مرتب ہوئے۔ ایک جانب قرارداد مقاصد نے مغربی پاکستان کے مسلمانوں کی مذہبی امنگوں کو ایک آئینی نکاس فراہم کر کے افغانی اور ایرانی طرز کے ملائی انقلاب کا راستہ روک دیا۔ لیکن دوسری جانب قرارداد مقاصد نے مشرقی پاکستان کی ایک چوتھائی غیر مسلم آبادی کو ریاست پاکستان سے بیگانہ کر دیا، اور یہی بیگانگی بالآخر ملک کی تقسیم کا

Read more

انڈیا: گنگا میں بہتی 21 روز کی بچی کی جان بچانے پر ملاح کو گھر کا انعام

گلو چوہدری نامی اس شخص کا کہنا ہے کہ اسے ایک 21 دن کی بچی کے رونے کی آواز آئی تو انھوں نے دیکھا کہ ہندو مذہب کے دیوتاؤں سے سجے ایک لکڑی کے ڈبے میں ایک بچی لال کپڑے میں لپٹی بہہ رہی تھی۔

Read more

ہم دیکھ رہے ہیں!

آپ نے بجٹ سیشن میں گھروں میں بیٹھی ہوئی ماؤں، بہنوں اور بیٹیوں کو  ”بڑھ چڑھ“ کر جو گالیاں دیں، ہم نے سنی ہیں اور ہم آپ کا انداز سیاست دیکھ رہے ہیں۔ شیخ سعدی کو ایک شخص سے ملنے کی بڑی چاہ تھی۔ انھوں نے اس شخص کی فہم و فراست اور ذہنی بالیدگی کا بڑا تذکرہ سن رکھا تھا، مگر ملاقات نہیں ہو پا رہی تھی۔ ہر شخص سے وہ ان کا پوچھ چکے تھے، مگر قسمت ملوا

Read more

ویڈیو پرینک کے نام پر خواتین کو ہراساں کرنے والا شخص گرفتار

گوجرانوالہ پولیس نے پرینک کے نام پر خواتین کو ہراساں کرنے والی متعدد ویڈیوز یوٹیوب اور فیس بک پر ڈالنے والے شخص محمد علی کو تھانہ گکھڑ منڈی کے علاقے سے گرفتار کر لیا۔ یہ شخص راہ چلتی لڑکیوں اور فیملی کے ساتھ موجود خواتین کو جسمانی طور پر ہراساں کرتا تھا۔

Read more

گالف کا کھیل اور جرنیل کا استعفی

ریڈ کارپٹ پر دادا جی کی فاتحہ کی ویڈیو دیکھنے والے بھائی لوگو آپ فوج کے حوالے سے ایک دھواں دار خبر پر یقین کریں گے؟ اگر آپ کو بتایا جائے کہ فوج کے ایک لیفٹیننٹ جنرل کو ریٹائرڈ جنرل اور سابق سربراہ کے ساتھ گالف کھیلنے کے ”جرم“ میں استعفی دینا پڑ گیا ہے۔ ریٹائرڈ جنرل کی جگہ تعینات ہونے والے دوسرے سربراہ کو چند ہفتے کے اندر کچھ الزامات کی وجہ سے فوج کی سربراہی سے استعفی دینا

Read more

آپ اپنا ستائیس روپے بچاس پیسے حق مہر اپنے پاس رکھیں

اپنی دل و جان سے عزیز سہیلیوں کے حق مہر کی رقوم کا وعظ سنتے ایسے محسوس ہوتا ہے جیسے شدید آندھی آئی ہو اور سب اڑا کے لے جانے کے بعد تھم گئی ہو۔ دل جیسے زور دار دھماکوں سے پھٹتا جا رہا ہو یا ایک نظام کا لادا ہوا بوجھ ہے جو اٹھانے پر زبردستی مجبور کر دیا گیا ہو۔ غضب خدا کا، نکاح نامہ ہے کوئی طلاق نامہ تو نہیں جس کو لے کر ابہام ہوں۔ حق مہر

Read more

آئی ایس پی آر کا ایک اور شہکار، ”نیشنل ایمیوچیو شارٹ فلم فیسٹیول“

پاک فوج کا شعبہ تعلقات عامہ (آئی، ایس، پی، آر) افواج پاکستان کے دیگر شعبہ جات کی طرح انتہائی متحرک اور منظم ہے، ادارے کے پیشہ وارانہ امور میں چست و توانا فعل بروئے کار لانے کی قدر دنیا بھر کی پروفیشن مسلح افواج کرتی ہیں حد تو ہے کہ بھارت بھی پاک فوج کے تحت انٹر سروسز پبلک ریلشن ڈپارٹمنٹ کا مداح ثابت ہوا بھارتی ادارے نیشنل سائبر کوارڈینیشن سینٹر کے سربراہ لیفٹیننٹ جنرل (ر) راجیش پنٹ نے 21 دسمبر

Read more

مچھلی بازار!

آج سندھ کا نئے مالی سال کا بجٹ پیش کیا گیا۔ وزیراعلیٰ سندھ نے تقریر شروع کی تو اپوزیشن نے ہلڑ بازی شروع کردی۔ پی ٹی آئی ارکان مراد علی شاہ کو بولنے سے روکنے کے لئے ان تک پہنچے تو پیپلز پارٹی والوں نے وزیراعلیٰ سندھ کو حصار میں لے لیا۔ اپوزیشن نے اسی پر بس نہ کیا بلکہ خوب نعرے بازی کی یہاں تک کہ اسمبلی ہال میں سیٹیاں تک بج گئیں۔ وزیراعلیٰ سندھ نے اپنا مائیک بھی

Read more

بے حیا سی لڑکی اور دین دار سا داڑھی والا

اس لڑکی نے کبھی دوپٹہ نہیں اوڑھا تھا۔ کبھی بولڈ مغربی لباس تو کبھی دیسی اسٹائل کے کپڑے۔ بال کھلے ہوتے تھے، میک اپ کی دلدادہ تھی۔ آتے جاتے لڑکوں سے مسکرا کر بات کر لیا کرتی تھی۔ کھلی طبعیت کی لڑکیوں یا لڑکوں کے قصے نہ بھی ہوں تو بنا لیے جاتے ہیں، زبانوں اور کانوں سے نکلی کہانیوں کا سفر جاری رہتا ہے، بلاوجہ لوگوں کو ان کے بارے میں باتیں کر کے سکون ملتا ہے، کہانیاں گڑھ کے مزہ آتا ہے۔

میں جب بھی کسی کے پاس کھڑا ہوتا، اس لڑکی کا ذکر آتے ہی مرد کیا خواتین بھی یہی کہتیں کہ وہ ”بے حیا“ سی لڑکی ہے، اس کا کیا ہے بھلا، اسے اچھے برے کی تمیز ہی کیا ہے، اپنی روایات بھول چکی ہے اور جن لوگوں کی تربیت نہیں ہوتی ایسی حرکتیں ہی کرتے ہیں۔

Read more

قومی اسمبلی میں ہنگامہ آرائی، سات ارکان کے اسمبلی میں داخلے پر پابندی

پاکستان کی قومی اسمبلی کے اسپیکر اسد قیصر نے بجٹ اجلاس کے دوران ہنگامہ آرائی کے الزام میں سات ارکان کے خلاف کارروائی کرتے ہوئے ان کے اسمبلی کی حدود میں داخلے پر پابندی عائد کر دی ہے۔

اسپیکر کی جانب سے جاری حکم کے مطابق قواعد و ضوابط کے تحت جن ارکان کے خلاف کارروائی کی گئی ہے ان میں تحریک انصاف کے علی نواز اعوان، عبدالمجید خان اور فہیم اشرف شامل ہیں۔

Read more

لینا خان: پاکستانی نژاد امریکی پروفیسر نے امریکی فیڈرل ٹریڈ کمیشن کی سربراہ مقرر

ماہرین کا خیال ہے کہ صدر جو بائیڈن لینا خان کو اس عہدے پر تعینات کر کے اینٹی ٹرسٹ قوانین کو موثر اور طاقتور بنانے کی کوشش کریں گے تاکہ دیو ہیکل ٹیکنالوجی کمپنیوں کی طاقت پر قابو پایا جا سکے۔

Read more

ہیرے اگلتا میدان افسانہ یا حقیقت؟ ایک گاؤں میں سینکڑوں لوگ کھدائی میں مصروف

جنوبی افریقہ میں سینکڑوں لوگ اپنی زندگی بدلنے کی امید میں صوبہ کوازولو نٹا کے ایک گاؤں میں جمع ہو کر ہیروں کی تلاش میں دن رات کھدائی کر رہے ہیں۔

Read more

پاکستانی معیشت: ’22 نہیں اب 31 بااثر خاندان سیاہ سفید کے مالک ہیں‘

اکثر و بیشتر حکومتوں کی جانب سے سٹاک مارکیٹ کی کارکردگی کو اپنی بہتر معاشی پالیسیوں کا ثمر قرار دیا جاتا ہے لیکن کیا وجہ ہے کہ سٹاک مارکیٹ میں تیزی سے نہ ملک کی مجموعی معاشی صورتحال بہتر ہوتی نظر آتی ہے اور نہ ہی عوام کی زندگیاں؟

Read more

اسرائیل، فلسطین تنازع: آتش گیر غبارے چھوڑے جانے کے بعد غزہ پر اسرائیل کے تازہ فضائی حملے

بدھ کو علی الصبح غزہ شہر میں دھماکوں کی آوازیں سُنی گئی تھیں جس کے بعد اسرائیل نے آگاہ کیا کہ حماس کی جانب سے اسرائیلی علاقوں میں چھوڑے جانے والے آتش گیر غباروں کے ردعمل میں عسکریت پسندوں کے غزہ کی پٹی میں قائم اہداف کو نشانہ بنایا ہے۔

Read more

ویلینٹینا تیریشکووا: ’ستاروں کی سنڈریلا‘ کا فیکٹری ورکر سے پہلی خلا نورد خاتون بننے تک کا سفر

آج سے 58 برس قبل 16 جون سنہ 1963 کو سوویت یونین نے خلا میں پہلی خاتون خلاباز ویلینٹینا تیریشکووا کو بھیج کر دنیا کو حیران کر دیا تھا۔ ویلینٹینا تیریشکووا کے گمان میں بھی نہ تھا کہ حکام کو لکھی جانے والی ایک معمولی سی چٹھی انھیں خلا میں لے جانے کی کنجی ثابت ہو گی۔

Read more

بجٹ اجلاس میں صرف شور شرابا اور احتجاج ہی نہیں اور بہت کچھ ہوا

پاکستان کی قومی اسمبلی کے بجٹ اجلاس کے دوران منگل کو حکومتی اور اپوزیشن ارکان گتھم گتھا ہو گئے۔ ارکان نے ایک دوسرے پر بجٹ کی کاپیوں سے حملے کیے اور جھگڑتے ہوئے ایک دوسرے کو گالیاں بھی دیں۔

سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی ویڈیوز میں ارکان قومی اسمبلی کو ایک دوسرے سے دست و گریبان ہوتے ہوئے دیکھا جا سکتا ہے۔ یہی نہیں حکومتی و اپوزیشن ارکان ایک دوسرے کو چور اور دیگر القابات سے بھی نوازتے رہے۔

Read more

سوشل میڈیا پر فیشن برانڈ ’زارا‘ کو تنقید کا سامنا کیوں ہے؟

معروف ہسپانوی فیشن برانڈ ’زارا‘ کی ہیڈ ڈیزائنر کے اسرائیل کی حمایت اور فلسطینی نژاد ماڈل کی مبینہ تضحیک کے معاملے پر سوشل میڈیا پر برانڈ کے بائیکاٹ کی مہم شروع ہو گئی ہے۔

’زارا‘ کی ڈیزائنر اور خواتین ڈپارٹمنٹ کی سربراہ ونیسا پیرلمین نے فلسطینی نژاد ماڈل قاہر ہرہیش کی انسٹاگرام اسٹوری پر تبصرہ کیا تھا۔

ونیسا پیرلمین نے لکھا تھا کہ "آپ دنیا کو یہ بتانے کی کوشش کر رہے کہ اسرائیل ایک خوف ناک اور شیطانی ملک ہے جو فلسطینیوں کے ساتھ برا کرتا ہے۔ یہ غیر منصفانہ اور جھوٹ ہے۔”

Read more

’خواتین کا میڈیا میں آنا پھر شناخت بنانا آج بھی اتنا ہی مشکل ہے جتنا پہلے تھا‘

کراچی — کراچی فلم سوسائٹی کے زیرِ اہتمام ’پاکستان انٹرنیشنل فلم فیسٹیول‘ کا ویمن ایڈیشن کراچی کے تاریخی فرئیر ہال میں ہوا جہاں مختلف سیشنز میں فلم انڈسٹری کے حالات، مستقبل اور خواتین کے ذرائع ابلاغ میں کردار کو زیرِ بحث لایا گیا۔

Read more

نسوانی الوہیت

منزل کی تلاش میں جویا حق برسوں سرگرداں پھرا تھا۔ اس کے پاؤں پورے ہندوستان کی دھول سے اٹے ہوئے تھے۔ چودہ سال بیت گئے تھے۔ تقدیر اسے کھینچ کر کشمیر لے آئی تھی۔ راستے میں اسے بہت سے لوگ ملے۔ پیدل بھی اور گاڑیوں، گھوڑوں، خچروں پر سوار بھی۔ گھیروے رنگوں کی چادروں میں ملبوس ہندو اپنے متبرک مقامات کی یاترا کرنے جا رہے تھے۔ وہ سب مارتنڈ سوریا تیرتھ، کھیر بھوانی اور امرناتھ کے مندروں کی طرف رواں دواں تھے۔ ان میں سب سے زیادہ تعداد شکتی فرقہ کے ان ہندوؤں کی تھی جو اپنی دیوی ماں کو بہ حیثیت خدا مانتے ہیں۔

Read more

بجٹ تقریر میں غلطیاں

پارلیمان میں کہا ہر فقرہ ریکارڈ ہوتا ہے۔ ریکارڈ ہوئے ہر لفظ کو بعد ازاں تحریری صورت میں ڈھال کر تاریخی دستاویز کا حصہ بھی بنایا جاتا ہے۔ اس تناظرمیں اہم ترین وہ تقریر ہوتی ہے جو ہر سال کے مالیاتی سال کے آغاز میں وزیر خزانہ قومی آمدنی کے اعداد و شمار عیاں کرنے کو پڑھتے ہیں۔ قومی خزانے میں میسر رقوم کی روشنی میں آئندہ مالیاتی سال کے دوران ریاستی اخراجات کا تخمینہ فراہم کیا جاتا ہے۔ ابھی تک میسر رقوم مجوزہ اخراجات پورے کرنے کے قابل نہ ہوں تو نئے ٹیکس لگائے جاتے ہیں۔ تجویز کردہ ٹیکس بھی اس ضمن میں ناکافی شمار ہوں تو ملکی اور غیر ملکی بینکوں اور اداروں سے قرض لینے کے ارادے کا اظہار ہوتا ہے۔

Read more

پاکستان سمیت مسلم ممالک کے صارفین کا فیشن برانڈ 'زارا' کے بائیکاٹ کا مطالبہ کیوں؟

زارا کی ڈیزائنر وینیسا نے ایک فلسطینی ماڈل قاہر کے ساتھ انسٹاگرام پر بات چیت کے دوران ان کے لیے مبینہ طور پر ’نسل پرستانہ‘ الفاظ استعمال کیے اور انھیں مسلمان ہونے کی وجہ سے ’آپ لوگ‘ کہہ کر مخاطب کیا۔

Read more

اسلام آباد پولیس کا سائیکل پیٹرولنگ یونٹ: ’خدشتہ تھا کہ کہیں گھر والے پولیس کی نوکری چھوڑ کر گھر بیٹھنے کا نہ کہہ دیں‘

اسلام آباد پولیس نے پبلک مقامات پر خواتین کے ساتھ بالخصوص اور عوام کے ساتھ بالعموم جرائم کی شرح کو کم کرنے کے لیے خواتین پولیس اہلکاروں کو بھی میدان میں اتارا ہے اور وہ مرد پولیس اہلکاروں کے علاوہ عوامی مقامات پر سائیکل پر گشت کرتی ہوئی نظر آتی ہیں۔

Read more

افغان امن میں مسائل کا ذمہ دار پاکستان ہی کو سمجھا جائے گا

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے پاک افغان مذاکرات کے لئے اسلام آباد آئے ہوئے افغان حکومت کے وفد سے خطاب کرتے ہوئے واضح کیا ہے کہ افغانستان میں امن کی ناکامی کی ذمہ داری پاکستان پر ڈالنے کی کوشش کی گئی تو ہم ایسی کوئی ذمہ داری قبول نہیں کریں گے۔ افغانستان میں سب فریقین کو مل کر امن قائم کرنا ہوگا۔ پاکستان پر الزام تراشی سے مسئلہ حل نہیں ہوسکتا۔ پاکستانی وزیر خارجہ نے افغان امن میں حائل

Read more

رینکڈ چوائس ووٹنگ: نیویارک سٹی مئیر سمیت دیگر عہدوں کے لیے آج سے نئے ووٹنگ سسٹم کے تحت پرائمری انتخابات شروع

آج 12 جون سے نیویارک شہر میں ایک نئے ووٹنگ سسٹم کے تحت قبل از وقت ”پرائمریز“ انتخابات کے لیے ووٹنگ کے عمل کا آغاز ہونے جا رہا ہے۔ جو 12 جون سے شروع ہو کر 20 جون تک مسلسل جاری رہے گا۔ قبل از وقت پولنگ کا فیصلہ زیادہ رش سے بچنے کے لیے کرونا کی وجہ سے کیا گیا ہے عام پرائمری انتخابات کے لیے 22 جون کا دن مقرر ہے۔ نیو یارک میں رہنے والے سٹی کی

Read more

ہم جنس پرست لڑکی کی محبت کی کہانی: ’لڑکی ہوں اور لڑکی سے شادی کر لی تو کیا قیامت ٹوٹ پڑی؟‘

ایک ہم جنس پرست لڑکی کی کہانی جس نے اپنی سہیلی سے شادی کی اور ان کی زندگی کی واحد خواہش یہ ہے کہ وہ اکٹھی رہیں جو اب ممکن نہیں لگ رہا۔

Read more

کینیڈا: پاکستانی نژاد مسلمانوں پر ٹرک چڑھا کر انھیں ہلاک کرنے والے پر دہشت گردی کا مقدمہ

پولیس کا الزام ہے کہ کینیڈا کے صوبے اونٹاریو کے شہر لندن میں راہ چلتے ہوئے ایک ہی خاندان کے چار افراد کا قتل ملزم نے جان بوجھ کر اور منصوبہ بندی کے تحت کیا تھا۔

Read more

میں ایک عورت دشمن شاعر رہا ہوں

حالی نے انیسویں صدی کے آخر یا بیسویں صدی کی ابتدا میں اپنے دیوان میں غزلوں کو جدید اور قدیم جیسے دو حصوں میں بانٹا تھا۔ اس سے ان کی غرض یہ تھی کہ شاعری میں ہونے والی تبدیلیوں کو وہ نمایاں کرسکیں۔ یہ کون نہیں جانتا کہ حالی نے ایسی شاعری کی مخالفت کی تھی، جس میں شاعری کے نام پر عورت یا محبوب کو لے کر ابتذال کی حد کردی گئی تھی۔ ان کی تنقید میں ایک قسم

Read more

خواتین پر گھریلو تشدد: ’جب پتہ چلا کہ بیٹی کا شوہر تین سال سے تشدد کر رہا ہے تو پاؤں تلے زمین کھسک گئی‘

لڑکی کے والد کا کہنا ہے کہ اُن کی بیٹی کے بقول جب بھی ان کا شوہر انھیں تشدد کا نشانہ بناتا تو اس کے بعد پستول ان کی سر پر رکھ کر دھمکی دیتا کہ اگر انھوں نے اس کا ذکر اپنے والدین سے کیا تو وہ اس کے ساتھ ساتھ اس کے والدین کو بھی قتل کر دیں گے۔

Read more

داعش کے پہلے اردو میگزین کا اجرا، کیا یہ اثر و نفوذ بڑھانے کی کوشش ہے؟

کراچی — عالمی شدت پسند تنظیم دولتِ اسلامیہ (داعش) کی پاکستانی شاخ نے حال ہی میں اردو زبان میں ایک میگزین جاری کیا ہے جسے شدت پسند گروہ کا مقامی سطح پر پہلا مقامی اردو مطبوعہ قرار دیا جا رہا ہے۔

Read more

ناروے کی راتیں۔ سرد مگر رنگین

ناروے کہنے کو ایک چھوٹا سا ملک ہے۔ دارلحکومت اوسلو بھی چھوٹا سا شہر ہے۔ کل آبادی ساڑھے چھ لاکھ سے بھی کچھ کم ہی ہے۔ آپ کہیں گے کہ اتنےٹھنڈے ملک کی اتنی سی آبادی والے بھلا کیا کرتے ہوں گے اور ان کی تفریح کے مراکز کہاں اتنے زیادہ ہوں گے۔ جی آپ غلط سمجھے۔ اوسلو میں شب و نیم شب کی لطف اندوزی کے کئی اسباب اور مراکز ہیں۔ ان میں اعلی معیار کے بارز، نایئٹ کلبز،

Read more

فیروز عبداللہ: ملزم نے ’چرس سے بھرا‘ سگریٹ پیا اور کراچی ایئرپورٹ پر گاڑی پولینڈ کے صدر کے وفد پر چڑھا دی

اس حملہ کے بعد مقامی اور بین الاقوامی میڈیا میں یہ بحث ہوتی رہی کہ یہ کوئی سازش یا منصوبہ تھا، کیا اس میں اور لوگ بھی ملوث ہو سکتے ہیں، جبکہ پاکستان کے مقامی ذرائع ابلاغ نے یہ تک دعویٰ کر دیا کہ اس واقعے میں پولش سفارخانے کے بھی کچھ لوگ ملوث ہو سکتے ہیں۔

Read more

بجٹ: امریکہ اور آئی ایم ایف

میری بیوی اخباری زبان والی محض ”گھریلو خاتون“ نہیں ہے۔ ہماری سفید پوشی برقرار رکھنے کے لئے میرے ساتھ شادی کے پہلے روز سے ملازمت بھی کر رہی ہے۔ کئی بار ہمارے کنبے کے تمام تر اخراجات کا کامل انحصار اس کی آمدنی پر ہی رہا۔ اپنے کھلے ہاتھ کی بدولت اکثر مجھ سے فضول خرچی کے طعنے سنتی ہے۔ حقیقی معنوں میں اگرچہ ایک قانع اور امید پرست خاتون ہیں۔

گزشتہ ایک برس سے تاہم اس کا رویہ حیران کن حد تک بدلنا شروع ہو گیا ہے۔ ہفتے میں کم از کم ایک بار گھریلو اخراجات کی فہرست سامنے رکھے مہنگائی کے خلاف تقریر جھاڑنا شروع کردیتی ہے۔ کم آمدنی والے طبقات کے مسائل پر نگاہ رکھنا اس کی پیشہ وارانہ ذمہ داریوں میں شامل ہے۔ معیشت کو علمی اعتبار سے لہٰذا مجھ سے کہیں بہتر سمجھتی ہے۔

Read more

نتن یاہو کے 12 سالہ اقتدار کا خاتمہ، پارلیمان نے نئی اتحادی حکومت کے منظوری دے دی

اسرائیل کی پارلیمان نے اتوار کو نئی اتحادی حکومت کے قیام کی منظوری دے دی اور اس طرح بنیامن نتن یاہو کے 12 سالہ اقتدار کا اب خاتمہ ہو گیا ہے۔

Read more

جوڑوں کا درد اور سوزش اور غذا کا انوکھا کردار

آج ہم بات کریں گے جوڑوں کے درد کی یعنی آرتھرائیٹس کی۔ آسان اور سلیس زبان میں جوڑوں کی سوزش اور ورم۔ یوں تو آرتھرائیٹس کا مرض کئی طرح کا ہو سکتا ہے لیکن ہمارے معاشرے میں، خصوصاً ً پاکستان میں دو طرح کا آرتھرائیٹس سب زیادہ پایا جاتا ہے۔ آسٹیو آرتھرائیٹس (جسے عام طور پر جوڑوں کا مرض کہا جاتا ہے ) رہیومیٹوائڈ آرتھرائیٹس (جسے اردو میں جوڑوں کا پتھرانا بھی کہتے ہیں ) یہاں یہ یاد رہے کہ

Read more

کہانی ایک بڑے امریکی بنگلے کی!

یہ کہانی ایک ایسے بڑے امریکی بنگلے کی ہے جہاں خوشیاں ہمیشہ چند ہفتوں کی مہمان ہوتی ہیں۔ امریکہ میں رہنے والے اکثر پاکستانی اور بھارتی نژاد صاحب ثروت لوگ بڑے بڑے بنگلوں میں رہنا پسند کرتے ہیں۔ یہ کہانی ایک بھارتی نژاد امریکی، رام شرما کی ہے جو اپنی آنکھوں میں بڑے بڑے سپنے سجائے خوابوں کی سرزمین امریکہ جا پہنچا۔ وہاں اس نے اپنی محنت اور لیاقت سے خوب پیسہ کمایا اور جلد ہی واشنگٹن سٹیٹ کے ایک

Read more

کیا چترال میں وبا خود کشی میں اضافہ کا سبب بنی؟

کمرہ جماعت میں ایک استاد طالبعلموں سے مخاطب ہو کر کہتی ہیں کہ آج میں، روزانہ کے معمول سے ہٹ کر، آپ لوگوں کو ایک اسائنمنٹ دے رہی ہوں جس میں آپ کو اپنے دل کی بات پوری دیانت داری کے ساتھ لکھنی ہوگی۔ اسائنمنٹ کے لئے سب کو کاغذ دینے کے بعد بچوں کو مخاطب کر کے بولی: آج آپ کا کام یہ ہے کہ ’آپ اپنے زندگی میں کیا بننا چاہتے ہیں‘ اس بارے میں لکھیں۔ سب بچے

Read more

خود کشی کا بڑھتا ہوا رجحان

دنیا میں ہر سال خودکشی کے دس لاکھ سے زائد واقعات رونما ہوتے ہیں۔ پاکستان میں یہ تعداد دس ہزار سالانہ کی ہے۔ گلگت بلتستان کی آبادی پندرہ لاکھ ہے۔ یہاں سالانہ بیس کے قریب خودکشیوں کے واقعات ہوتے ہیں۔ آبادی کے حساب سے گلگت بلتستان میں خودکشیوں کی یہ شرح دنیا کے دیگر معاشروں سے مختلف نہیں ہے لیکن آپس میں رشتے داریوں میں جڑے ہوئے گلگت بلتستان کے لوگوں کے لئے ایسی خبریں ہمیشہ پریشان کن ہوتی ہیں۔

Read more

قرآن میں خواتین کا ذکر اور مرد مترجم اور مفسر (قسط 2)

قرآن مجید کا اعجاز ہے کہ جو عورت دور جاہلیت میں جائیداد کا حصہ تھی اسے جائیداد کا مالک بنا دیا گیا۔ مقصد عملی طور پر اس کے لیے معاشی استحکام کی راہ ہموار کر کے اس کی عزت نفس بحال کرنا تھا نہ کہ محض حقوق نسواں کی علمبرداری کا پرچار۔ قرآن خود مال کو ’خیر‘ اور ’فضل‘ کہتے ہوئے اسے حاصل کرنے اور تلاش کرنے کی ترغیب دیتا ہے، نہ کہ اسے کوئی معیوب شے قرار دیتا ہو،

Read more

وزیر آباد کا نباض حکیم اور ہمارے کپتان

معروف رائٹر حفیظ خاں سرائیکی بیلٹ سے تعلق رکھتے ہیں۔ اک عمر عدلیہ میں گزری۔ زندگی کا بہت قریب سے مشاہدہ کیا۔ ان کے اک ناول کا نام ”انواسی“ ہے۔ تیسرا حصہ ناول پڑھنے پر بھی جب لفظ انواسی کے معنی پلے نہ پڑے تو صاحب کتاب سے رجوع کیا۔ وہ اس لفظ کے معنی بتانے لگے۔ یہ لفظ سنسکرت سے ہندی میں آیا ہے۔ وہاں سے یہ اردو میں پہنچا۔ اس کے معنی مسلسل جنسی زیادتی کی شکار عورت

Read more

کینیڈا میں دہشت گردی کے واقعہ میں ہلاک ہونے والے افضال خاندان کی تدفین، ہر مذہب کے سینکڑوں افراد کی شرکت

کینیڈا میں دہشت گردی کے واقعہ میں ہلاک ہونے والے چار پاکستانی نژاد افراد کو سنیچر کی سہ پہر انٹاریو صوبے کے شہر لندن کے اسلامک قبرستان میں سپرد خاک کر دیا گیا ہے۔ جازے میں شرکت کے لیے ہر مذہب سے تعلق رکھنے والے کینیڈین شہری مختلف شہروں سے سینکڑوں میل کا سفر کرکے سنیچر کے روز لندن پہنچے۔

Read more

فرشتہ بہار کا مجموعہ چغار می اورہ

ضلع کرک خیبر پختونخوا میں دور، ضلع بنوں کے ساتھ سرحد پر ایک گاؤں ہے جس کا نام ہے لتمبر! لتمبر شاعروں کی سر زمین ہے۔ اس صدی کی دوسری دہائی سے پہلے تک یہاں لطافت کا دور تھا (پھر بد قسمتی سے کثیف جذبوں نے بھی اپنی جگہ بنا لی ) ۔ یہاں لوگ اسی خاک سے وابستہ سید حسن استاد اور شمس الزمان شمس صاحب کے اشعار محاوروں کی طور پر پڑھتے ہیں۔ کہیں عمران صابر کی مترنم

Read more

مصنوعی ذہانت کا تجزیہ: بالی وڈ میں گورے رنگ اور بیٹوں کے لیے پایا جانے والا جنون جو اب کم ہو رہا ہے

مصنوعی ذہانت کے ذریعے کی گئی ایک تحقیق میں بالی وڈ میں پچھلے ستر سال میں بننے والی سینکڑوں فلموں کے مکالموں کا جائزہ لیا گیا کیا جن میں گورے رنگ اور بیٹوں کے لیے جنون دیکھا گیا۔

Read more

انڈیا چین تنازع: ایک سال بعد گلوان وادی میں حالات کیا ہیں؟

انڈیا اور چین کے درمیان ہونے والے سرحدی تنازعے کے بعد ایک سال کے دوران کئی ادوار کی بات چیت کے بعد دونوں ممالک نے پینگونگ تسو جھیل کے علاقے میں اپنی افواج کو پیچھے ہٹانے پر اتفاق کیا ہے۔ لیکن چین نے ہاٹ سپرنگ، گوگرا پوسٹ اور دیپسانگ سے دستبرداری کا عندیہ نہیں دیا ہے۔

Read more

ایک رپورٹ کے مطابق، چین کی مانع حمل کی پالیسی سے لاکھوں اویغوروں کی آبادی کم ہو سکتی ہے

ایک تجزیاتی رپورٹ نے دعویٰ کیا ہے کہ مانع حمل اور آبادی پر کنٹرول کرنے والی پالیسیوں کی وجہ سے چین میں اویغور اقلیت کی آبادی میں لاکھوں کی تعداد میں کمی ہو سکتی ہے۔

Read more

رپورٹرز ڈائری: ’ہیڈ فون لگا تو وزیرِ خزانہ کے لیے کچھ آسانی ہوئی‘

اسلام آباد — اسلام آباد میں جون کی شدید گرمی میں جمعے کی سہہ پہر میں جب بجٹ کا اجلاس شروع ہوا تھا، تو سیاست میں بھی باہر کے موسم کی طرح پارہ چڑھا ہوا تھا اور بظاہر محسوس ہو رہا تھا کہ قومی اسمبلی میں حزبِ اختلاف بھی بھر پور مقابلہ کرنے کے لیے تیار ہے۔

Read more

بجٹ تقریر کے دوران ہلڑ بازی: سوشل میڈیا پر حکومتی اراکین کی جانب سے ’غیر اخلاقی‘ زبان کے استعمال پر تنقید

حکمران جماعت پاکستان تحریک انصاف نے گذشتہ روز قومی اسمبلی میں اپنے دورِ حکومت کا تیسرا بجٹ پیش کیا، لیکن ہمیشہ کی طرح اس مرتبہ بھی معاشی امور پر بحث سے زیادہ بات بجٹ تقریر کے دوران اور اس کے بعد ہونے والے ہلڑ بازی پر کی جا رہی ہے۔

Read more

جی سیون سربراہ اجلاس: چین کے بڑھتے اثر و رسوخ کا مقابلہ کرنے کے لیے عالمی رہنماؤں کا ’نئے منصوبے پر اتفاق‘

وائٹ ہاؤس نے ایک بیان میں کہا ہے کہ امریکی صدر جو بائیڈن اور دیگر جی سیون رہنماؤں نے کورنوال سمٹ کے دوران چین کے خلاف سٹریٹیجک مقابلے کے موضوع پر بات چیت کی ہے جس کے بعد ‘بیلڈ بیک بیٹر ورلڈ’ یعنی عالمی سطح پر تعمیر نو کے ایک نئے منصوبے پر رضامندی ظاہر کی گئی ہے۔

Read more

حکومت کا معاشی استحکام کا دعویٰ، اپوزیشن نے بجٹ کو جھوٹ کا پلندہ قرار دے کر مسترد کر دیا

اسلام آباد — پاکستان میں قومی بجٹ سال 2021-22 پیش کر دیا گیا ہے جسے اپوزیشن جماعتوں نے مسترد کر دیا ہے۔ اپوزیشن جماعتوں کا کہنا ہے کہ حکومت نے غلط اعداد و شمار دے کر لفظوں کی ہیرا پھیری کی ہے۔ حکومت کا موقف ہے کہ اس بجٹ سے ظاہر ہوتا ہے کہ ہم نے معیشت کو مستحکم کر لیا ہے اور اب ہم نے شرح نمو بڑھانے کی طرف جانا ہے۔ اس بجٹ میں متوسط طبقے کا بھی خاص خیال رکھا گیا ہے اور غریب طبقے کے لیے بہت سی نئی سکیموں کا اعلان کیا گیا ہے۔

Read more

کینیڈا: جب زندہ بچنے والا بچہ فائز گھر آئے گا۔۔۔

آج سے 14 سال پہلے جب افضال خاندان نے پاکستان کو چھوڑنے کا سوچا ہو گا تو وہاں موجود کرپشن، منافقت، تعصب، مذہبی شدت پسندی اور بچوں کی جان و مال کی حفاظت کے حوالے سے تنگ آ کر ہی سوچا ہو گا۔ جیسا ہم سب ہجرت کر نے والے سوچتے ہیں۔ کون ہے جو اپنی جڑیں کاٹ کر ہوا میں معلق رہنا چاہتا ہے۔ اس خاندان نے جب کینیڈا کا انتخاب کیا ہو گا تو اس کی وجہ انہی عناصر کی عدم موجودگی کو دیکھ کر کیا ہو گا۔ مگر یہ انتخاب ان کی جان لے گیا۔

لندن اونٹاریو میں مقیم یہ خاندان پاکستان اور اسلام کا خوبصورت چہرہ تو تھے ہی انسانیت کے بھی علم بردار تھے۔ ان میں کسی بھی معاشرے کو پر امن اور خوبصورت بنانے کے تمام گن موجود تھے۔ سلمان افضال ( 46 سال) ۔ فیصل آباد، لاہور اور کراچی کا پڑھا ہوا ایک ڈاکٹر جو یہاں بھی اپنے پیشے سے منسلک تھا، کرکٹ کھیلتا تھا، مسجد جا تا تھا اور اولڈ ہو مز میں جا کر بزرگوں کی خدمت کیا کرتا تھا۔ 44 سالہ مدیحہ سلمان ایک انجینئر جو یہاں ویسٹرن یونیورسٹی میں جیو انوائیرمنٹ انجنیئرنگ میں پی ایچ ڈی کر رہی تھی اور وہ لکھاری اور ادب دوست بھی تھی۔

Read more

دوبارہ دیکھنے کی ہوس ہے

”میں نے سنا ہے پاکستان میں عورتوں پر بہت پابندی ہے۔ وہ تو اسکول بھی نہیں جا سکتیں۔ چہ جائیکہ بیرون ملک تنہا سفر۔“

ہم نے رسان سے کہا ”پاکستان میں خواتین کا ملک میں اہم کردار رہا ہے۔ 1956 سے انتخابات میں ووٹ ڈالنے کا حق حاصل ہے۔ خواتین اہم عہدوں پر فائز ہیں جن میں وزیراعظم، اسپیکر قومی اسمبلی۔ قاعد حزب اختلاف۔ پارلیمانی ممبران، وزرا، سفراء۔ ڈاکٹر جج۔ پولیس افسر اور مسلح افواج میں کمیشنڈ افسر بھی شامل ہیں۔ محترمہ بے نظیر کا نام تو آپ نے سنا ہی ہو گا میجر جنرل شاہدہ ملک اور جسٹس ناصرہ اقبال کے نام بھی آپ گوگل پر سرچ کر سکتی ہیں۔

Read more

بچوں، بوڑھوں اور بیماروں کی دیکھ بھال صرف عورت کی ذمہ داری کیوں؟

بہت پرانی بات ہے، لالی ایک انگریزی روزنامے میں اور میں ایک اردو روزنامے میں کام کرتے تھے ایک روز وہ دفتر نہیں آئی اور اگلے روز اس نے بتایا کہ کام والی نے چھٹی کی تھی اس لئے اسے گھر رکنا پڑا اور پھر اس نے ہمیشہ کی طرح مسکراتے ہوئے پوچھا تھا ”آخر جب بھی ملازمہ چھٹی کرے یا بچہ بیمار پڑے تو ہمیشہ بیوی کو ہی دفتر سے چھٹی کیوں کرنی پڑتی ہے؟“ میرے پاس اس کے سوال کا کوئی جواب نہیں تھا۔ لیکن اب لوگ اس بات کو تسلیم کرتے ہیں کہ بچوں، بوڑھوں، بیماروں اور معذوروں کی دیکھ بھال معاشرے کی بنیادی ذمہ داریوں میں شامل ہے۔ انسانی حقوق کے عالمی اعلامیے میں طبی دیکھ بھال، سماجی خدمات، بچپن میں یا معذوری کی صورت میں سماجی تحفظ (آرٹیکل 25 ) تعلیم سب کے لئے (آرٹیکل 26 ) کا حق بھی شامل ہے۔

Read more

عورتوں کی آزادی کا استعارہ۔ لو سیلوم

لوسلوم کو ادب ’فلسفے اور نفسیات کی دنیا میں وہ عزت اور عظمت نہیں ملی جس کی وہ بجا طور پر حقدار تھیں۔ جو تھوڑی بہت مقبولیت ملی بھی تو اس لیے نہیں کہ وہ ایک نابغہ روزگار فیمنسٹ اور مایہ ناز ماہر نفسیات تھیں بلکہ اس لیے کہ وہ سگمنڈ فرائڈ کی دوست اور فریڈرک نیٹشے کی محبوبہ تھیں۔ یہ علیحدہ بات کہ انہوں نے نیٹشے سے شادی کرنے سے انکار کر دیا تھا۔ نیٹشے وہ واحد دانشور مرد نہ تھے جو ان کی زلف کے اسیر ہوئے تھے اور وہ بھی پہلے یا آخری دانشور نہ تھے جن سے شادی کرنے سے لو سیلوم نے انکار کیا تھا۔ لو سیلوم ایسی لیلیٰ تھیں جن کی زندگی میں بہت سے مجنوں آئے لیکن وہ سب مجنوؤں سے ایک مخصوص ذہنی قربت لیکن رومانوی فاصلہ رکھتی تھیں۔

Read more

الہان عمر: اسرائیل اور امریکہ کو حماس اور طالبان کے ساتھ ملانے پر امریکی رکن کانگریس شدید تنقید کی زد میں

امریکہ کی ڈیموکریٹ پارٹی سے تعلق رکھنے والی رکن کانگریس الہان عمر اس وقت شدید تنقید کی زد میں ہیں اور اس کی وجہ ان کا وہ بیان ہے جس میں انھوں نے امریکہ اور اسرائیل کو حماس اور طالبان سے ملایا ہے۔

Read more

جنسی ہراسانی: انگلینڈ کے سکولوں میں لڑکیوں کی جانب نامناسب رویہ عام ہونے لگا، رپورٹ میں انکشاف

انگلینڈ میں سکولوں کے نگران ادارے نے پایا ہے کہ کچھ لڑکیوں سے ایک رات میں 11 لڑکے بھی برہنہ تصاویر بھیجنے کا مطالبہ کر سکتے ہیں۔

Read more

اے پی ایم ایس او کا قیام، عروج اور زوال: ’داخلوں سے محروم‘ طلبا کنگ میکر کیسے بنے؟

ایک زمانے میں جو طلبا اتنے مجبور تھے کہ اپنے تعلیمی اخراجات تک برداشت نہیں کر سکتے تھے وہ اتنے بااختیار کیسے ہو گئے کہ پاکستان کی وفاقی و صوبائی حکومتیں اُن کی مرضی سے قائم یا گرائی جانے لگیں؟

Read more

لائسنس۔ مابعد منٹو

اکیسویں صدی اپنی عمر کی بیس بہاریں دیکھ چکی تھی۔ نانیوں دادیوں سے سنتے آئے تھے لڑکیاں جلدی بڑی ہو جاتی ہیں اور لڑکے بے چارے باپ کے کاندھے تک آتے آتے بہت وقت لگا دیتے ہیں حالانکہ بچاروں کی داڑھی پیٹ میں ہوتی ہے مگر کون مانے۔ صدی بھی مونث ٹھہری سو پیدائش کے ساتھ ہی جوانی چلی آئی۔ مگر یہ موصوفہ ایسے رنگ ڈھنگ بدلے گی یہ کس نے سوچا تھا۔ سائنس اور ٹیکنالوجی کی پری نے سب

Read more

نیو جرسی سٹیٹ اسمبلی کے دو حلقوں سے پارٹی چناؤ میں پاکستانی امریکن شمع حیدر اور صدف جعفر کامیاب۔

ڈیموکریٹک پارٹی نامزدگی (ٹکٹ) کے لیے شمع حیدر نے نیو جرسی سٹیٹ اسمبلی کے ڈسٹرکٹ 37 اور صدف جعفر نے ڈسٹرکٹ 16 سے اپنے مخالف پارٹی امیدواروں کو واضح اکثریت سے ہرا کر اپنے اپنے پینل سمیت تاریخی کامیابی حاصل کر لی ہے۔ 8 جون کو امریکی ریاست نیو جرسی کے گورنر فل مرفی، سٹیٹ سینیٹرز، بعض دیگر ریاستی عہدیداروں، مئیرز سمیت سٹیٹ اسمبلی کے 40 ڈسٹرکٹ میں ڈیموکریٹک اور ری پبلکن پارٹیوں کے پرائمری انتخابات ہوئے۔ جس میں ڈیموکریٹک

Read more

پارٹنر ( شریک حیات ) ملنے مشکل ہوئے

میں اتوار کے روز ایک معاصر اخبار میں ”ضرورت رشتہ“ کے اشتہار ضرور دیکھتا ہوں۔ ایسا کرتے ہوئے مجھے چالیس پینتالیس برس ہو چکے ہیں یعنی یہ سلسلہ میرے اپنے بیاہ سے بھی پہلے کا چل رہا ہے۔ دوستوں نے کئی بار اس علت کا سبب جاننا چاہا، میں نے اکثر ہنس کر یہ کہتے ہوئے ٹال دیا کہ شاید کوئی بہتر رشتہ مل جائے۔ ظاہر ہے ایسا کہنا مذاق کے علاوہ اور کچھ نہیں مگر مجبوری میں اس نوع کا مذاق کرتے ہوئے دل واقعی خون کے آنسو روتا ہے۔ درحقیقت ”ضرورت رشتہ“ کے اشتہار پورے معاشرے کے حالات کا عکس ہوتے ہیں جو کسی ملک کی سیاست، معیشت، معاشرت اور نفسیات کو ظاہر کرتے ہیں۔

Read more

وفا داریاں ثابت کرنے کا موسم

قائداعظم کے ساتھ مل کر پاکستان بنانے میں مذہبی اقلیتوں نہ صرف اپنا کلیدی کردار ادا کیا بلکہ اس کی تعمیر و ترقی میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں۔ کیونکہ وہ پاکستان کا حصہ ہیں۔ اس کے باوجود پاکستان پر جب بھی کوئی مشکل وقت آتا ہے تو مذہبی اقلیتوں کو اپنی وفا داری کا ثبوت دینا پڑ جاتا ہے۔ کیوں ہمیں یہ باور کروانا پڑتا ہے اور اپنی وفاداریوں کا یقین دلانے کے لئے ایسے بے حقیقت بیانات

Read more

آن لائن امتحانات اک معمہ ہے سمجھنے کا نہ سمجھانے کا

دنیا نے کرونا وائرس کے بعد جو خد و خال اور شکل ماہیت اختیار کی ہے اسے دیکھ کر روز ایک نیا باب حیرت عیاں ہوتا ہے۔ گزرے برس جب یہ عفریت دنیا میں داخل ہوا تو حقیقت یہی ہے کہ ساری دنیا نہ صرف ورطہ حیرت میں ڈوب گئی۔ بلکہ بڑی بڑی طاقتوں اور تھنک ٹینکس کی فلاسفریاں دھری رہ گئیں۔

Read more

لکی مروت: ملالہ کے خلاف دھمکی آمیز تقریر پر مفتی گرفتار، انسدادِ دہشت گردی کا مقدمہ درج

پشاور — خیبر پختونخوا کی پولیس نے نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی پر حملے کی دھمکی دینے والے مفتی سردار علی کو جنوبی ضلعے لکی مروت سے گرفتار کر لیا ہے۔

مفتی سردار علی نے، جن کی عمر لگ بھگ 35 برس بتائی جا رہی ہے، مسجد میں ایک خطاب کے دوران نوبیل انعام یافتہ ملالہ یوسف زئی پر نہ صرف از خود بلکہ دیگر افراد کو مبینہ طور پر خود کش حملے کی ترغیب دی تھی۔ پشتو زبان میں کی جانے والی مفتی سردار علی کی یہ تقریر سوشل میڈیا وائرل بھی ہوئی تھی۔

Read more

بنگلہ دیش نے کیسے ترقی کی؟

پاکستان کے قیام میں مشرقی بنگال کے عوام کا بنیادی کردار رہا مگر قیام پاکستان کے بعد نئے ملک کے دارالحکومت کراچی میں قائم ہونے والی مرکزی حکومت نے اکثریت صوبہ مشرقی پاکستان کو مکمل طور پر نظر انداز کیا جس سے بنگالی آبادی میں احساس محرومی پیدا ہونا شروع ہوا۔ پہلے 10 برسوں میں تین بنگالی رہنما مختصر مدت کے لیے وزیر اعظم کے عہدہ پر تعینات ہوئے مگر 1958ء میں جب جنرل ایوب خان نے مارشل لاء نافذ

Read more

فردوس عاشق اعوان اور قادر مندوخیل کے درمیان جاوید چوہدری کے پروگرام میں ہونے والی بدمزگی اور ہاتھا پائی کا ذمہ دار کون؟

وائرل ہونے والے کلپ میں دیکھا جا سکتا ہے کہ قادر مندو خیل کچھ کہتے ہیں جس پر فردوس عاشق اعوان سیخ پا ہو جاتی ہیں۔ پھر دونوں اپنی اپنی نشتوں پر کھڑے ہو جاتے ہیں۔ اس کے بعد پھر سے دونوں رہنماؤں کے درمیان تلخ کلامی ہوتی ہے اور پھر ایک ’بیپ‘ کی آواز آتی ہے جس سے ظاہر ہوتا ہے کہ اس موقعے پر نازیبا الفاظ استعمال کیے گئے۔

Read more

کینیڈا میں اسلاموفوبیا: کینیڈا میں مقیم حجاب پہننے والی پاکستانی نژاد خواتین کو کیا خدشات ہیں؟

ہم نے کینیڈا کے صوبہ اونٹاریو میں مقیم حجاب کرنے والی خواتین سے بات کر کے یہ جاننے کی کوشش کی کہ کینیڈا میں حجاب پہننے والی مسلمان خواتین کو کن مشکلات کا سامنا ہے۔

Read more

گجرات شہر میں خواتین کے سرکاری کالجز کا المیہ

گجرات سٹی کے چار کالجز ( مرغزار کالونی کالج، فوارہ چوک کالج، سرسید کالج اور سائنس کالج جی ٹی روڈ ) جو 2005 سے پہلے پنجاب ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ ( ایچ۔ ای۔ ڈی ) کے زیر انتظام تھے اور جہاں پنجاب گورنمنٹ کا ٹیچنگ اور نان ٹیچنگ سٹاف کام کر رہا تھا۔ ان اداروں کو 2005 میں سٹاف سمیت یونیورسٹی آف گجرات کی تحویل میں دے دیا گیا۔ کیونکہ اس وقت تک یو۔ او۔ جی گجرات کا اپنا کوئی کیمپس نہیں

Read more

ہم اور ہمارے دہرے معیار

ایک حقیقی موٹیویشنل اسپیکر ڈی جے کیوس ماگپے کہتے ہیں کہ ”دوہرے معیار کے حامل افراد غنڈے ہیں جو ہمیشہ شکار پر رہتے ہیں۔“ دوہرے معیار کے لوگ اپنا وقار تو خراب کرتے ہی ہیں لیکن اپنے اردگرد کے لوگوں کو بھی اس گند میں کھیلنے کی عادت ڈال دیتے ہیں۔ اگر آپ نے پتہ کرنا ہو کہ آپ کے اردگرد کے لوگ کتنا دوہرا معیار رکھتے ہیں ہیں یا کتنے منافق ہیں تو آپ ان کو اس طریقے سے

Read more

نوجوانوں میں بگاڑ اور معاشرہ

حال ہی میں مقابلے کے امتحان کا نتیجہ منظر عام پر آیا اور ساتھ ہی ساتھ ماہرین اور تحقیق کرنے والوں نے ہمارے جوانوں کی تعلیمی قابلیت پر انگلیاں اٹھانا شروع کر دیں کیونکہ پاس ہونے والوں کی شرح 2 فیصد سے بھی کم رہی۔ اس کے علاوہ موازنے کے تیر برسانا شروع کر دیے کہ آج سے چند دہائیوں قبل قابلیت کے مینار بہت اونچے تھے جو کہ آج کی نسل نے زمین بوس کر دیے ہیں۔

دوسری طرف ہمارے علماء دین کا کہنا ہے کہ نوجوان نسل میں فحاشی کے پھیلاؤ کو روکنے کے لئے سخت اقدامات کیے جائیں۔ اس بات پر ویب سائٹس بھی بند کروا دی جاتی ہیں۔

Read more

ملالہ اور نکاح کی تاریخی حیثیت

ملالہ یوسفزئی کے ایک بیان کہ مرد و عورت نکاح کے بغیر بھی پارٹنرز کی طرح ایک ساتھ رہ سکتے نے صدیوں پرانی کھوپڑیوں میں بلکتے دماغوں کو جھلسا دیا ہے۔

ملالہ نے تو چلو اپنے خیال کا اظہار کیا اور اس خیال کے بارے میں اپنے والدین کی اختلاف رائے کے بارے میں بھی بتا دیا۔ مگر یہ ایک ایسا موضوع ہے جس کی جڑیں انسانی سماج کے ارتقا میں پیوست ہیں۔ انسانی تاریخ کو کھنگالنے کی ضرورت یوں بھی ہے کہ نکاح کا تصور کیونکر وجود میں آیا اور وہ ارتقا کے کن مراحل سے گزرتا ہوا اب کہاں تک آن پہنچا ہے۔

Read more

6 جون کا بحریہ ٹاؤن دھرنا: انتشار اور آتشزدگی کا آنکھوں دیکھا حال

سب نے بحریہ ٹاؤن کا نام تو سنا ہی ہوگا، جسے کچھ دل جلے بھیڑیا ٹاؤن بھی کہتے ہیں۔ اگر بحریہ ٹاؤن کا نام نہیں سنا تو ملک ریاض کا نام تو ضرور سنا ہوگا۔ جن کا نام لینے سے ہماری میڈیا پر سکتہ طاری ہوجاتا ہے۔ مذہب، سیاست، ریاست سب پر روانی سے تنقید کرنے والے اینکرز کی زبانیں گنگ ہوجاتی ہیں۔ صحافت کے میر کارواں، ہر آمر کو للکارنے والے، جرنیلوں کے گھروں کی خبریں لیک کرنے والے

Read more

خواتین کرکٹرز اور زچگی: تین کرکٹرز کی کہانی جنھوں نے بچوں کی پیدائش کے بعد بھی کھیل جاری رکھا

کسی خاتون کھلاڑی کے حاملہ ہونے کا مطلب یہ نہیں ہوتا کہ اب ان کا کیریئر ختم ہوگیا ہے۔ ماضی میں ایسا کئی بار ہوا مگر اب خواتین کھلاڑیوں کو اپنے خاندان کی پرورش کے لیے کھیل چھوڑنے کی ضرورت نہیں۔

Read more

حسینائیں بیوٹی کریم کی بجائے بوٹ پالش استعمال کریں

اسلام آباد کی ایک مقامی صحافی کی خبر کے مطابق لال مسجد کیس میں شہرت دوام پانے والے وکیل طارق اسد صاحب نے اسلام آباد ہائی کورٹ میں پیٹیشن دائر کی ہے کہ بال صاف کرنے والی ”ویٹ کریم“ پر پابندی لگائی جائے کیونکہ اس سے خواتین جنسی طور پر پرکشش ہو جاتی ہیں۔ یہ پیٹیشن مارچ 2014 سے شنوائی کی منتظر ہے۔ اب 7 اگست 2017 کو وکیل صاحب نے یاد دہانی کرائی ہے۔ وکیل صاحب نے نہایت دردمندی

Read more

گھوٹکی ٹرین حادثہ: ’جنھوں نے شادی میں شریک ہونا تھا اب وہ تعزیت کے لیے آ رہے ہیں‘

کیا واقعی ہی بوگی نمبر دس میں خرابی ہی ملت ایکپریس کے پٹڑی سے اترنے کا سبب بنی تھی اور دوسری طرف سے آنے والی ٹرین کو روکا کیوں نہیں گیا تھا؟ یہ اور اس طرح کے دیگر کئی سوال بچے جانے والوں اور لواحقین کے ذہنوں میں ہیں مگر تاحال ان کے جوابات تلاش نہیں کیے جا سکے۔

Read more

آپ اپنی لہجے کے ذریعے خود کو مزید پُرکشش کیسے بنا سکتے ہیں؟

ہم لوگوں کے بارے میں اپنی رائے قائم کرنے کے لیے انھیں ان کے لہجوں کے ذریعے پرکھتے ہیں۔ ایسے افراد جن کی آواز یا لہجہ پرکشش ہو وہ ہمارے نزدیک زیادہ اہل، رحم دل اور قابلِ بھروسہ ہوتے ہیں۔ اس کے باعث ہم کسی کی ایک خصلت کے ذریعے ان کی شخصیت کا غلط اندازہ لگا بیٹھتے ہیں جسے ‘ہیلو ایفکٹ’ کہتے ہیں۔

Read more

پاکستان، کرونا اور غربت

گزشتہ ایک سال کے دوران پاکستان میں کرونا وبا کی وجہ سے نظام صحت کے ساتھ معاشی نظام بھی دباؤ کا شکار رہا۔ اس وبا نے ملک میں گزشتہ پچیس سال میں غربت کے خاتمے کے لئے کی گئی کوششوں پر پانی پھیر دیا۔ سال 2015 میں بیس سال کی کوششوں کے بعد غربت کی شرح 64 فیصد سے کم ہو کر 24 فیصد پر آ چکی تھی۔ آئی ایم ایف کی ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان میں کرونا وبا

Read more

ملالہ کا انٹرویو اور ہمارا رویہ

ابھی چند روز پہلے دنیا کی کم عمر ترین اور پاکستان کی دوسری نوبل انعام یافتہ ملالہ یوسفزئی نے ووگ میگزین کو ایک انٹرویو دیا جس پر کافی تنقید کی گئی جب ان کے ایک بیان کو سیاق و سباق سے ہٹ کر پیش کیا گیا اور ایک ہی پہلو دکھا کہ تنقید اور گالیوں کا طوفان برپا کیا گیا اور حسب توفیق متھیرا سے لے کے رابی پیرزادہ تک سبھی نے اس کار خیر میں بڑھ چڑھ کے حصہ

Read more

بحریہ ٹاؤن کے خلاف احتجاج۔ اصل حقائق نظر انداز نہ کریں

ایک تو ملک ریاض کی لفافہ فیکٹری نے نام نہاد قومی میڈیا کا منہ بند کیا ہوا ہے، اس لیے عوام کو اصل حقائق کا پتہ نہیں چل رہا، سندھی میڈیا نے بڑی حد تک درست حقائق عوام تک پہنچائے مگر سوشل میڈیا پر جان بوجھ کر صورتحال کو اس طرح پیش کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے جس سے ابہام پیدا کیا جاسکے۔ افسوس کی بات یہ ہے کہ ملک ریاض اور سندھ حکومت کے گٹھ جوڑ سے قائم ایک طرح کی کمپنی سرکار نے بہت سارے لوگوں کو اس کام پر لگایا ہوا ہے جو یقینی طور پر ”پیسہ پھینک تماشا دیکھ“ کا شاخسانہ ہے۔ حیرت کی بات یہ بھی ہے کہ سندھ کے لوگوں سے اچھی خاصی عزتیں سمیٹنے والے کچھ لوگ بھی اس کھیل میں کود پڑے ہیں جس سے ان پر بھی اس قسم کے الزامات کا جواز بنتا ہے۔

Read more

مرد طوائف اور ملالہ والی پارٹنرشپ

مردانہ جسم فروشی شاید ہمارے کچھ لوگوں کے لئے نیا تصور ہو لیکن یہ عفریت 2000 ء کے بعد ہمارے نام نہاد اسلامی معاشرے میں سرایت کر چکا ہے اور فروغ پذیر ہے۔ لاہور، کراچی، اسلام آباد وغیرہ کے بعد اب یہ دیگر بڑے شہروں میں بھی موجود ہے تاہم پوشیدہ اور انڈر گراؤنڈ ہے۔ اس مسئلے سے متعلق اعداد و شمار سے قطع نظر میں اس کے معاشرتی پہلوؤں پر بات کروں گی۔ مجھے اس موضوع پر لکھنے کا

Read more

اللہ مؤمن عورتوں پر زیادہ مہربان ہے

(اللہ نے اسلامی شریعت میں مسلم خواتین کے لیے بہت سی رعایتیں رکھی ہیں اور آخری حد تک انہیں سہولیات عطا کی ہے۔ شریعت نے مرد کے لیے مساجد میں نماز پڑھنے کو افضل قرار دیا جبکہ عورتوں کے لیے ان کے گھروں میں ہی نماز ادا کرنے کو بہتر بتایا، مردوں کو محنت و مشقت اور دوڑ دھوپ والے کام دیے جبکہ عورتوں کو معاش کی ذمہ داریوں سے مستثنی رکھا۔ ان کے سپرد ایسے کام کیے جنہیں وہ

Read more

گھوٹکی ٹرین حادثے میں ہلاک مسافروں کی تعداد 56 ہو گئی، ٹریک جزوی بحال

لاہور — پاکستان کے صوبے سندھ کے ضلع گھوٹکی میں ڈہرکی اسٹیشن کے قریب پیر کی صبح پیش آنے والے ٹرین حادثے کی جگہ سے امدادی کام مکمل ہو گیا ہے جس کے بعد ریلوے ٹریک جزوی طور پر بحال ہو گیا ہے۔ البتہ ٹرینوں کا شیڈول بری طرح متاثر ہے۔

Read more

بحریہ ٹاؤن: ایک قبضہ گاہ کے خلاف احتجاج

بحریہ ٹاؤن کے خلاف احتجاج کی دعوت سندھ بھر میں بڑے عرصے سے دی ہوئی تھی اور صوبے بھر میں اس میں شرکت کے حوالے سے بڑا جوش و خروش پایا جا رہا تھا۔ لیکن یہ بھی طے تھا کہ یہ احتجاج پرامن ہوگا اور ہر قسم کے اشتعال کے باوجود کوئی بھی ایسا ردعمل نہیں دکھایا جائے گا کہ یہ پرامن احتجاج کسی متشدد یا سازشی گروہ کے ہاتھوں ہائی جیک ہو جائے۔ یہی وجہ ہے کہ نہ صرف قیادت بلکہ شرکا بھی اس احتجاج میں اپنے ساتھ بچوں اور خواتین کو بھی لے آئے تھے۔

Read more

کینیڈا: ٹرک حملے میں چار پاکستانی نژاد افراد کے قتل کے بعد ‘اسلامو فوبیا’ موضوعِ بحث

کینیڈین پولیس نے مقامی شہری کی جانب سے پاکستانی نژاد چار شہریوں پر ٹرک چڑھا کر قتل کرنے کے واقعے کو مذہبی منافرت کا نتیجہ قرار دیا ہے۔ پولیس کے مطابق ملزم نے چاروں شہریوں کو ان کے مسلمان ہونے کی وجہ سے قتل کیا ہے۔​ پاکستان نے کہا ہے کہ یہ واقعہ کینیڈین معاشرے کے لیے امتحان ہے۔

اتوار کی شب پیش آنے والے واقعے میں 20 سالہ نتھانیل ویلٹمن نے کینیڈا کے صوبے اونٹاریو کے شہر لندن میں فٹ پاتھ پر ٹرک چڑھا کر مسلم خاندان کے چار افراد کو ہلاک جب کہ ایک کو شدید زخمی کر دیا تھا۔

Read more

مجھے پارٹنرشپ چاہیے، شادی نہیں

یہ معاشرہ پدرشاہی کا رسیا ہے۔ یہاں شادی مرد کے لیے تو بہترین ہو سکتی ہے، پر عورت کے لیے نہیں۔ اپنے اردگرد دیکھ لیں۔ کتنی عورتیں ہیں جو اچھی بھلی زندگیاں گزار رہی تھیں۔ ایک دن ایک کاغذ پر دستخط کر بیٹھیں اور اب بھگت رہی ہیں۔

جس کا شوہر اچھا نکل آیا، اس کے وارے نیارے، جس کا نہ اچھا نکلا اس کی اچھی بھلی زندگی کا وہیں دی اینڈ ہو جاتا ہے۔ اب نمازیں پڑھو، پنج سورہ میں دل لگاؤ، یہاں وہاں سے تعویز اکٹھے کر کے شوہر کو پلاؤ، مبارک راتوں میں اپنے گناہ معاف کروانے کی بجائے شوہر کی اصلاح واسطے لمبے لمبے نفل پڑھو۔ نتائج کی توقع نہ رکھو کہ اس سے عمل کا اثر جاتا رہتا ہے۔

Read more

دریا کیسے خلیج بن جاتا ہے؟

وبا کے دن ہیں۔ عورتیں مرد، بچے بوڑھے اور امیر غریب قطار باندھے رخصت ہو رہے ہیں۔ سمجھ میں آنے والی بات ہے کہ ہمیں ان کی موت کا صدمہ زیادہ شدت سے محسوس ہوتا ہے جو ہمارے قریب تھے، جن کے ہونے سے ہمارے ہونے کی تصویر مکمل ہوتی تھی۔ سب کو ایسا ہی لگتا ہے کہ وبا گویا چن چن کر ہمارے پیاروں کو چھین رہی ہے۔ پندرہ مہینے کی اس آزمائش میں اتنے دوست، اتنے پیارے اوجھل

Read more

مینوپاز: دھندلاتی یادداشت اور بے چینی کے ساتھ کبھی ماں نہ بن پانے کا سوگ

ایمی 19 برس کی عمر میں اووری یا بیضہ دانی کے سرطان کا شکار ہو گئی تھیں۔ اور جب تک اس مرض کی تشخیص ہوئی وہ بہت بری طرح پھیل چکا تھا۔ ایک بڑی سرجری کر کے ان کی بیضہ دانیوں کو نکال دیا گیا۔ ان کی کیموتھریپی بھی ہوئی۔

Read more

افغان طالبان، ضیا الدین یوسفزئی کے سوالات کا جواب دیتے ہیں

تیس مئی کو ”ہم سب“ میں جناب ضیا الدین یوسفزئی صاحب کا مضمون بعنون ”افغانستان میں دائمی قیام امن کے لئے طالبان سے چند گزارشات“ شائع ہوا تھا۔ افغان طالبان نے اس کا باقاعدہ جواب ”ہم سب“ کو ارسال کیا ہے جو کسی قطع برید کے بغیر پیش خدمت ہے۔ یہ مضمون دو حصوں پر مشتمل ہے جو ایک ساتھ شائع کیے جا رہے ہیں۔

Read more

جناب ضیا الدین یوسفزئی صاحب! مکالمہ سے گریز نہیں ہونا چاہیے: افغان طالبان کا جواب

اس مضمون کا پہلا حصہ: ضیاء الدین یوسفزئی صاحب کے امارت اسلامیہ سے سوالات اور ہماری معروضات بسم اللہ الرحمن الرحیم جناب ضیاء الدین یوسفزئی صاحب! مکالمہ سے گریز نہیں ہونا چاہیے۔ اکرم تاشفین معاون مدیر ماہنامہ شریعت، اردو ترجمان میگزین امارت اسلامیہ افغانستان جناب ضیاء الدین یوسفزئی صاحب کو موجودہ کابل انتظامیہ کے متعلق جو جمہوریت کا حسن ظن ہے، یہ جمہوریت بھی اس انتظامیہ پر محض الزام ہے۔ افغانستان کی ”جمہوریت“ کو اگر آپ جمہوریت سمجھتے ہیں تو

Read more

آپریشن کولمبا: دوسری جنگ عظیم میں نازیوں کے خلاف پیغام رساں کبوتروں کے ذریعے چلایا جانے والا کامیاب جاسوس مشن

دوسری جنگ عظیم میں برطانیہ اور اتحادی افواج نے جرمن نازی فوج کی جاسوسی کرنے کے لیے پیغام رسانی والے کبوتروں کا استعمال کیا تھا۔ یہ مشن تقریباً ساڑھے تین برس چلا تھا اور اس میں اتحادی افواج کو بہت کامیابی ہوئی تھی۔

Read more

کینیڈا میں مسلمان خاندان کے چار افراد کا قتل، مسلمان ہونے کی وجہ سے نشانہ بنایا گیا، پولیس

خاندان کی خواہش کے مطابق مقتولین کے نام ظاہر نہیں کیے گئے ہیں تاہم وہ 74 اور 44 سال کی دو خواتین، ایک 46 سالہ مرد، اور ایک 15 سال کی لڑکی شامل ہیں۔

Read more

پاکستان بیت المال کے سالانہ بجٹ میں اضافے کی ضرورت

گزشتہ ڈیڑھ سال میں کرونا سے پیدا ہونے والی صورتحال نے عام آدمی کی آمدن پر بہت بوجھ ڈالا ہے۔ گو اس عرصے میں حکومت نے غریب طبقے کو ریلیف فراہم کرنے کی ہر ممکن کوشش کی ہے لیکن معاشی سرگرمیاں کم ہونے کی وجہ سے غربت کی شرح میں اضافہ ہوا ہے۔ ایسے میں غربت کے خاتمے کے لئے سرگرم حکومتی اداروں خاص طور پر پاکستان بیت المال کے بجٹ میں مناسب اضافے کی اشد ضرورت ہے۔ یہ وفاقی ادارہ مقدور بھر وسائل سے اپنے متنوع پروگراموں کے ذریعے پاکستان کی غریب عوام کی بھر پور داد رسی کر رہا ہے۔

Read more