‘جتنی آپ کی عمر ہے، اتنا ہمارا تجربہ ہے’، خواتین کو کام کی جگہ پر اپنی رائے کی اہمیت منوانے میں مشکلات کیوں؟

اگر آپ ایک ملازمت پیشہ مرد ہیں تو شاید آپ نے اپنی خواتین ساتھی ورکرز کو یہ کہتے سنا ہو کہ انہیں کام کی جگہ پر اپنا آپ منوانے کے لیے اپنے مرد ساتھیوں سے زیادہ محنت کرنا پڑتی ہے۔ شاید آپ کو یہ بات سن کر اچھا نہ لگا ہو۔ شاید آپ نے سوچا ہو کہ آپ جیسے مہذب، تعلیم یافتہ اور ترقی پسند مرد ساتھی ورکرز کے ساتھ کام کرنے کے باوجود آپ کی خواتین ساتھی کولیگز غیر ضروری طور پر حساسیت کا مظاہرہ کر رہی ہیں۔

Read more

بیٹوں کو ماہواری کی تعلیم دیجیے!

”مجھے وہ صبح کبھی نہیں بھولے گی جب میں سکول جانے کے لئے باتھ روم میں تھی اور میں نے کموڈ میں پیشاب کے ساتھ سرخ قطرے گرتے دیکھے۔ میں گھبرا کے اٹھی کہ شاید چوٹ لگ گئی ہے۔ عجیب سی بات تھی کہ درد کہیں نہیں تھا، چوٹ کا نشان بھی نہیں ملا مگر خون بہتا جا رہا تھا۔

آخر باہر آ کر میں نے کمبل میں دبکی ماں کا کندھا ہلایا، امی میرے پاجامے میں خون ہے، نہ جانے کہاں سے بہہ رہا ہے۔ امی کی نیند میں بھری آنکھیں ایک دم کھل گئیں اور وہ مجھے چپ کر کے دیکھتی رہیں، ایسے لگا کہ سکتے میں ہیں۔

امی، دیکھیں نا، میں پھر سے کہا۔ اس وقت میری عمر ساڑھے دس برس تھی۔

Read more

تہلکہ کے سابق مدیر ترون تیجپال ریپ الزامات سے بری: مبینہ طور پر ریپ کا نشانہ بننے والی خاتون سے متعلق جج کے ریمارکس پر شدید تنقید

جج کشما جوشی نے اپنے فیصلے میں لکھا کہ مبینہ ریپ کے تھوڑی دیر بعد ہی لی جانے والی تصاویر میں متاثرہ خاتون ’مسکرا رہی تھیں، خوش نظر آ رہی تھیں اور انتہائی نارمل موڈ میں تھیں اور وہ کسی طرح سے پریشان، گھبرائی ہوئی یا صدمے کا شکار نہیں لگ رہی تھیں۔‘

Read more

اسرائیل، فسلطین تنازع: ’انسانی حقوق کی تبلیغ کرنے والا پاکستان خود شیشے کے محل کا مکین ہے‘

اقوامِ متحدہ کے اجلاس میں پاکستان کی جانب سے فلسطینی علاقوں میں اسرائیلی کارروائیوں کی مذمت کیے جانے کے بعد اسرائیلی وزارت خارجہ کے جنرل مینیجر ایلون یوشپز نے پاکستان پر طنز کرتے ہوئے اس کی توجہ پاکستان میں انسانی حقوق کی صورتحال کی طرف مبذول کروائی ہے۔

Read more

کنول پھول اور تتلیوں کے پنکھ ۔۔۔ تبصرہ

ڈاکٹر طاہرہ کاظمی کی کالموں پر مشتمل کتاب کا دلچسپ عنوان اور رنگین تتلیوں سے مزین خوشنما سرورق کسی افسانوی قصے کے نازک اندام کرداروں کا تصور ذہن میں ابھارتا ہےلیکن اسی سرورق کے نچلے حصے پر بنے مسخ شدہ پیروں کی تصویر دیکھ کر ذہن میں کھٹکا سا لگتا ہے جو کہانی کے کسی اور ہی رُخ کی طرف اشارہ کرتا ہے۔ کتاب کے عناوینِ فہرست کا ایک طائرانہ جائزہ یہ باور کرا دیتا ہے کہ ذہن میں لگا

Read more

کرکٹ میں کرپشن: ’مجھے کرکٹ میچ پر اعتماد ہوتا ہے، لیکن مجھے اندازہ ہے کہ کرپٹ لوگ بھی یہ میچ دیکھ رہے ہیں‘

مارشل بتاتے ہیں ‘فکس عموماً کھیل کے سیشن پر مبنی ہوتا ہے۔ کرپٹ لوگ عام طور پر اوپننگ بیٹسمین، بالر یا پھر کپتان سے رابطہ کرتے ہیں تاکہ کھیل کے سیشن پر اثر ڈالا جاسکے۔ بہت کم ایسا ہوتا ہے کہ پورے میچ میں یہ چیز ہو رہی ہو۔ بہت کم مواقع ایسے ہیں جہاں ایسا ہوا ہے لیکن یہ اتنا عام نہیں۔ مجھے یاد نہیں پڑتا کہ کبھی صرف ایک گیند پر کرپشن کی گئی ہو۔’

Read more

عورت کیا چاہتی ہے؟

صبح علی احمد خان صاحب سے بات ہو رہی تھی، انہوں نے بتایا کہ وہ اپنی صحافیانہ زندگی کی یادداشتیں قلم بند کر رہے ہیں۔ ہم نے علی احمد جو اب سارے صحافیوں کے لئے خان صاحب ہیں کے ساتھ ہفت روزہ محور اور روزنامہ امن میں 79 اور 1980 کے عشرے کے ابتدائی برسوں میں کام کیا ہے۔ معلوم نہیں کیوں لیکن جب انہوں نے اس زمانے کی بات چھیڑی تو ہماری ”شعور کی رو“ چلنا شروع ہو گئی۔

Read more

یودوکیہ

یہ ناول ویراپانووا کا ہے۔ اس کا اردو ترجمہ قرۃ العین حیدر نے کیا ہے۔ نومبر 1965 ء میں مکتبہ جامعہ نئی دہلی لمیٹڈ سے یہ کتاب شائع ہوئی۔ مجھے اس کتاب کو پڑھنے کا شرف پچھلے مہینے جب تیس اپریل، یکم مئی میں بدل رہی تھی تب ملا۔ میں بالکل اس بات سے نا آشنا تھی کہ یہ ناول اپنے اندر سویت یونین یا پھر مزدوروں کے بارے میں اور خاص کر اس دور کے بارے میں اتنے حقائق سمیٹے ہوئے ہو گا۔ اس ناول کے پیش لفظ میں اس کی مصنفہ کا ایک اجمالی سا تعارف پیش کیا گیا ہے کہ ویرپانووا 1905 ء میں پیدا ہوئیں، انہوں نے چار ناول، متعدد ناولٹ، افسانے اور ڈرامے بھی لکھے۔ حیرت کی جو بات مجھے کھٹکی وہ ہے ان کی تصانیف کی مجموعی تعداد پچاس لاکھ ہے۔ اس ناول کو لکھنے کا خیال ویرپانووا کو دوسری جنگ عظیم کے دنوں میں آیا مگر مکمل ناول کی صورت میں 1959 ء میں چھپا۔ یاد رہے کہ ویرپانووا کی پہلی کہانی 1944 ء میں جب کہ ان کی پہلی باقاعدہ کتاب 1946 ء میں چھپی۔

Read more

ترانوے فی صد پاکستانیوں کے پاس موبائل فونز، 16 فی صد گھرانے غذائی عدم تحفظ کا شکار

اسلام آباد — پاکستان کے ادارہ شماریات نے پاکستان سوشل اینڈ لیونگ اسٹینڈرڈز میئرمنٹ (پی ایس ایل ایم) سروے برائے سال 20-2019 کے نتائج کا اعلان کر دیا ہے جس کے مطابق 16 فی صد پاکستانی خاندان غذائی عدم تحفظ کا شکار ہیں۔

Read more

رکن جماعت اسلامی کا جبری شادی کروانے کا ارادہ

جماعت اسلامی سے تعلق رکھنے والے اور ایم ایم اے کے ٹکٹ پر ممبر سندھ اسمبلی منتخب ہونے والے عبدالرشید نے ایک پرائیویٹ ممبر بل جمع کروایا ہے۔ بل میں کہا گیا ہے کہ صوبے بھر میں 18 سال کی عمر کو پہنچنے والے تمام بالغ لڑکے لڑکیوں کی شادی کو لازمی قرار دیا جائے اور اٹھارہ سال کی عمر تک نوجوانوں کی شادی نہ کروانے والے والدین کو مبلغ پان سو روپلی جرمانہ ہو گا جو وہ ڈی سی صاحب بہادر کو جمع کروائیں گے۔ اس سے پہلے انہیں ٹھوس وجوہات بیان کرنے کا موقع دیا جائے گا کہ کیوں وہ ایسا کرنے میں ناکام رہے، یعنی یہ کوئی طبی مسئلہ تھا یا بدنیتی کا۔ عبدالرشید صاحب کا خیال ہے کہ اس جبری شادی سے معاشرتی خرابیوں، بچوں کے ساتھ ریپ اور غیراخلاقی سرگرمیوں وغیرہ کے بڑھتے رجحانات کا خاتمہ ہو گا۔

سب سے پہلے تو ہم عبدالرشید صاحب کے جذبے کی تعریف کرتے ہیں اور امر پر افسوس کا اظہار کرتے ہیں کہ وہ اپنی جماعت کو بھی اس بات پر قائل نہیں کر پائے کہ شادی کرنے سے لوگوں میں سیکس سے بیزاری پیدا ہوتی ہے۔ غالباً جماعت کے سینئر لوگوں کا تجربہ مختلف ہو گا اور وہ یہ خیال کرتے ہوں گے کہ شادی کرنے کے بعد بہت سے لوگ اپنی ذاتی اہلیہ سے تو کوسوں دور بھاگتے ہیں لیکن دیگر خواتین میں شدید کشش محسوس کرتے ہیں کہ خدا جانے کب امت کی سربلندی کی خاطر دوسری تیسری چوتھی شادی اسی روح افزا سے کرنی پڑ جائے۔

Read more

انتہا پسندی کے اسباب اور سدباب

انتہا پسندی معاشرتی تنازعات کی ایک شدید شکل اور غیر معمولی رویے کی ایک انتہائی حد ہے۔ انتہا پسندی کی کوئی جامع تعریف کرنا تو ممکن نہیں ہے کیونکہ اس کو مختلف مواقع پر مختلف نظریات سے پرکھا جاتا ہے مگر ہم کہہ سکتے ہیں کہ اپنی بات کو حتمیت اور قطعیت کے درجے پر رکھنا انتہا پسندی ہے۔ یہ رویہ معتصب سوچ کے باعث جنم لیتا ہے اس لیے ہم یہ بھی کہہ سکتے ہیں کہ انتہا پسندی وہ

Read more

القسام نے باور کرادیا کہ اسرائیل ناقابل تسخیر نہیں

غاصب اسرائیل کی طرف سے فلسطین پر مسلط کی گئی گیارہ روزہ ہلاکت خیز جنگ، مصر کی ثالثی میں 21 /مئی 2021 کو، جمعہ کی شب میں، مقامی وقت کے مطابق دو بجے بند ہو گئی۔ مصر نے فریقین کو غیر مشروط جنگ بندی کی تجویز پیش کی جسے انھوں نے قبول کیا۔ اسرائیلی وزیر اعظم کے دفتر نے ایک بیان میں کہا کہ جنگ بندی کا فیصلہ، اسرائیل کی سکیوریٹی کابینہ کے اجلاس میں، جنگ بندی کی تجویز پر

Read more

فضل ربی راہی کی کتاب: ”وادیٔ سوات میں جو ہم پہ گزری“

بدھا کی گندھارا تہذیب کے ایک اہم مرکزی حیثیت رکھنے والے جنت نظیر وطن کے چرچے شاید دنیا میں کسی سے مخفی نہیں رہے۔ ‏یہاں آج بھی لوگوں کی عملی زندگی میں بدھا کی امن و آشتی کی تعلیمات پائی جاتی ہیں۔ سرزمین سوات کے پختونوں میں مادر وطن سے محبت، ‏رواداری، بھائی چارے اور کم آمدنی میں قناعت پسندی کے ساتھ زندگی گزارنے کی روایت شاید پشتونوں کی سرزمین پر جنم لینے والی قدیم ‏تہذیبوں، زرتشت اور بدھا سے

Read more

فلسطینیوں کے زخم اور دنیا کی بے حسی

اسرائیل نے حملے 21 مئی کو بند کیے یہ حملے تقریباً دو ہفتے جاری رہے جس میں ڈھائی سے تین سو فلسطینی جاں بحق ہوئے جن میں سو سے زیادہ بچے اور خواتین بھی شامل ہیں۔ گو کہ فلسطین کے لوگ اب غزہ کی پٹی اور دریائے اردن کے مغربی کنارے پر آباد ہیں، حالیہ اموات زیادہ تر غزہ میں ہی ہوئیں جب کہ اسرائیلی ہلاکتوں کی تعداد ایک درجن سے بھی کم ر ہی جس میں صرف ایک اسرائیلی فوجی اور دیگر سویلین یہودی لوگ شامل تھے۔

Read more

مشکل کی اس گھڑی میں تنہا اور فراموش کردہ فلسطین

”شیر بن شیر“ کے مشورے تو بہت دیے جاتے ہیں۔ ”شیر“ بننے کی مگر جو قیمت ادا کرنا ہوتی ہے اس کے بارے میں کوئی سوچنے کی ضرورت ہی محسوس نہیں کرتا۔ اپنے شعبے کے حوالے سے میں نے بھی خود کو اکثر ”شیر“ ثابت کرنا چاہا۔ عمر کے آخری حصے میں داخل ہوتے ہی مگر اپنی ”اوقات“ دریافت کرلی۔ ”شیر“ بننے کو تاہم میرے چند جواں سال ساتھی اب بھی مچلتے رہتے ہیں۔

یوٹیوب نے وی لاگ والا جو پلیٹ فارم مہیا کیا ہے وہ پاکستان ہی نہیں دنیا بھر کے کئی دیوانوں کو ”شیر“ بننے کے لئے اکساتا رہتا ہے۔ اس کے مضمرات مگر بے تحاشا دلوں میں خوف بھی جاگزین کر دیتے ہیں۔ منگل کی رات اسلام آباد کے ایک منہ پھٹ بلاگر۔ اسد علی طور۔ کے ساتھ جو واقعہ ہوا اس نے مجھے اداس و پریشان کر دیا۔ اس واقعہ کے حقیقی ذمہ داروں کا تعین فقط تفتیشی ادارے ہی کر سکتے ہیں۔ بدقسمتی سے اسلام آباد میں پے در پے ہوئے ایسے واقعات کو ہماری پولیس اب تک منطقی انجام تک پہنچا نہیں پائی ہے۔ کاش اس جانب بھی کوئی توجہ دے۔

Read more

پیراگرینا پرل: دنیا کا سب سے مشہور اور مہنگا موتی جو دولت اور طاقت کی علامت بنا

بادشاہوں اور ملکاؤں نے اسے تصاویر میں پہنا اور الزبتھ ٹیلر کے پالتو کتے نے اسے کھایا۔ پیراگرینا پرل کی تاریخ سے پتا چلتا ہے کہ یہ نہ صرف دولت، طاقت اور روحانی پاکیزگی کی علامت بنا بلکہ اسے سامراجی نظام کی نشانی کے طور پر بھی دیکھا گیا۔

Read more

سبھاش چندر بوس: ہندوستان کو آزاد کروانے کی خواہش رکھنے والے رہنما جنھوں نے انگریزوں سے لڑنے کے لیے فوج تیار کی

آزاد ہند فوج کا قیام دوسری عالمی جنگ کے زمانے میں جرمنی، اٹلی اور جاپان کے زیر اثر برما میں ہوا اور اپنی ناکامی کے باوجود اس نے انڈیا کی تحریکِ آزادی کو تقویت دی۔

Read more

چوراہوں کے دسترخوان

بھوکوں کو کھانا کھلانا بڑا ثواب کا کام ہے لیکن کیا کراچی جیسے شہر میں کوئی بھوکا سوتا ہوگا؟ یہاں انسان تو انسان پرندوں کو بھی کھانا کھلانے کا رواج ہے پرندوں کے باجرے سے فٹ پات بھرے ہوئے ہیں ہاں وہ لوگ ضرور بھوکے سوتے ہوں گے جو اپنی خودی اور عزت نفس کو سنبھالے بیٹھے ہیں۔

ایک بزرگ کمزور اور نحیف آدمی اگر چوراہے پر بیٹھ کر کھانا کھا رہا ہے تو دل کو تو شاید تقویت ملتی ہوگی مگر ایک ہٹا کٹا آدمی افطاری کھانے اور کھانا کھانے روز آتا ہوگا تو کیسا لگتا ہوگا؟

کیا ہم واقعی بھوکوں کو کھانا کھلا رہے ہیں یا لوگوں کو آرام طلب بنا رہے ہیں؟

Read more

پاکستان میں شادی آخر اتنا بڑا مسئلہ کیوں ہے؟

گزشتہ رات میرے ایک واٹس ایپ اسٹیٹس پر زہرا کاظمی کا ردعمل آیا، اسٹیٹس شادی کے حوالے سے تھا اور اس میں لڑکی کے گھر والوں کی ڈیمانڈز درج تھیں کہ شادی کے لئے لڑکی کے گھر والے لڑکے اور اس کے گھر والوں سے کیا کچھ ڈیمانڈ اور کتنی قسم کی فرمائشیں کرتے ہیں۔ اب چونکہ ہم دونوں ہی غیر شادی شدہ طبقے سے تعلق رکھتے ہیں تو بات ردعمل سے بڑھ کر مکالمے کی جانب چل نکلی

پہلے وہ اسٹیٹس آپ کی نظر کیے دیتا ہوں تاکہ باقی ماندہ بات آپ کو سمجھنے میں آسانی ہو۔ لڑکی کے گھر والوں کو لے کر شادی کی ڈیمانڈز کچھ یہ تھیں کہ ( لڑکا ڈاکٹر یا اچھا کاروباری ہو، گھر ذاتی ہو، تنخواہ بھی 6 ہندسوں والی ہو، اس کی فیملی چھوٹی ہو، برادری یا کاسٹ ایک جیسی ہو، اسی شہر کا ہو جو لڑکی کا ہے، حق مہر اتنا ہو، سونا اتنے تولے ہو، قد اتنا ہو، رنگ گورا، لڑکا سمارٹ اور خوبصورت بھی ہو)

Read more

جنوبی وزیرستان کے علاقے ورسک میں پولیس کو ملزمان کو گھروں سے گرفتار کرنے کی مشروط اجازت

پاکستان کے قبائلی اضلاع میں اگر ملزم اپنے گھر یا کسی بھی گھر کے اندر چھپ جائے تو پولیس کو یہ اختیار حاصل نہیں ہے کہ وہ اسے گھر کے اندر جا کر گرفتار کر سکے جس کی وجہ ’چادر اور چار دیواری کا تقدس‘ ہے۔

Read more

جھوٹا خواب: مسلمانوں کے ہاتھوں منگولوں کی شکست، ہلاکو خان کا قتل، اور سچ

ہلاکو خان نے سوچا بھی نہیں تھا کہ خلیفہ المعتصم با اللہ کی افواج بغداد سے باہر آ کر منگول فوج کا مقابلہ کرے گی۔ ہلاکو اور منگولوں کا جاسوسی کا نظام بہت عمدہ تھا لیکن کسی بھی ذرائع نے معتصم کی اس قسم کی تیاریوں کی خبر نہیں دی تھی۔ خلیفہ المعتصم کے جاسوس گزشتہ کئی سالوں سے منگولوں کی سرگرمیوں کی خبریں لا رہے تھے۔ 1251 عیسوی میں ہلاکو کے بھائی منگولوکی خان کی تاج پوشی کے موقع پر خلیفہ المعتصم کے شاہی وفد کے تحائف کو تو قبول کر لیا گیا تھا مگر منگولوں کے بادشاہ بڑے خان نے المعتصم کے حاضری کی خواہش کا اظہار کیا تھا۔ المعتصم نے حاضر ہونے سے انکار کر دیا تھا مگر ساتھ ساتھ منگولوں کی فوجی اور سیاسی سرگرمیوں پر نظر رکھنے کے لیے قراقرم سے بغداد تک جاسوسی کا ایک جال بچھا دیا تھا کیونکہ اس بات کا اندیشہ تھا کہ منگول فوجیں ایران و عراق کی طرف ضرور آئیں گی۔

Read more

اسرائیل کی مذمت، ماہرہ خان کا دوپٹہ اور ائر بلیو میں کمبل

جن دو موضوعات کو آج میں زیر بحث لانے والی ہوں مجھے پتہ ہے اس پہ قارئین کی رائے منقسم بھی ہو سکتی ہے کیونکہ ان دونوں موضوعات کو لے کر عشروں ہمارے جذبات کی آبیاری شدت پسندی سے کی جاتی رہی ہے۔ پہلا تو حالیہ فلسطین اسرائیل تنازعہ ہے۔

اس تحریر میں یہ تنازعہ کیا ہے؟ زیر موضوع لائے بغیر ہم احتجاج کے ان طریقوں پہ بات کرتے ہیں جو ہمارے ملک میں اپنائے گئے۔ ہمارے جذبات سے بھرپور احتجاج کے طریقے دیکھیے۔ دو ویڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہیں۔ ایک وہ جن میں گھوڑوں کو دوڑاتے ہوئے نوجوان پاکستان کی ہی سڑکوں پر فلسطینی علم اٹھائے ارطغرل بنے جا رہے ہیں۔ بیچ میں غور کریں تو کوئی حلیمہ خاتون بھی گھوڑا سر پٹ دوڑاتی جا رہی ہیں۔ دوسرا ایک مذہبی (اور غالباً سیاسی بھی) رہنما تلوار لہراتے کسی یہودی کے پتلے کا کٹاکٹ بنا رہے ہیں اور بچوں کی طرح خوش ہو رہے ہیں۔

Read more

اسرائیل بمقابلہ فلسطین۔ حقائق کیا ہیں؟

حقائق کیا ہیں؟ دوسری جنگ عظیم کے بعد برطانیہ مسئلہ فلسطین اقوام متحدہ کے سپرد کر گیا تھا، اقوام متحدہ نے 1947 میں فلسطین کو یوں تقسیم کیا کہ فلسطین کے ساتھ اسرائیل کا قیام بھی عمل میں آ گیا مگر یہ تقسیم ایسی تھی کہ کہیں فلسطینی علاقہ تھا تو کہیں اسرائیلی اور ان علاقوں کے ٹکڑے آپس میں گڈ مڈ تھے۔ تاہم دونوں ریاستیں رقبے میں تقریباً برابر تھیں۔ سن 48 ء میں عرب ممالک نے اسرائیل کے ساتھ جنگ چھیڑ دی، اسرائیل جنگ جیت گیا اور نتیجے میں اس نے مزید فلسطین کے مزید ایک تہائی علاقے پر قبضہ کر لیا۔

بعد میں مغربی پٹی اور یروشلم کا کچھ علاقہ اردن کے پاس جبکہ غزہ کا علاقہ مصر کے قبضے میں چلا گیا۔ فلسطینی بیٹھے بٹھائے گھر سے بے گھر ہو گئے۔ 67 ء میں پھر عرب ممالک نے اسرائیل پر حملہ کر دیا۔ اس مرتبہ اسرائیل نے غزہ، مغربی پٹی، گولان کی پہاڑیاں اور جزیرہ نما سنائی پر قبضہ کر کے تمام عرب ممالک کے کس بل نکال دیے۔ گویا 47 ء میں جن دو ریاستوں کا رقبہ برابر تھا، 67 ء میں اس میں سے ایک ریاست کا وجود ہی ختم ہو گیا جبکہ دوسری ریاست، اسرائیل، کا رقبہ قبضے کے بعد دگنے سے بھی بڑھ گیا۔

Read more

راولپنڈی میں مبینہ پولیس مقابلوں میں دو افراد کی ہلاکت پر ورثا کا احتجاج: ’میرے شوہر اور بھائی کو سازش کے تحت قتل کیا اور پھر اسے پولیس مقابلے کا رنگ دیا گیا‘

مارچ کے مہینے میں مبینہ پولیس مقابلے میں دو افراد کی ہلاکت کے خلاف مقتولین کے ورثا نے بدھ کے روز راولپنڈی میں احتجاج کیا تاہم پولیس کے مطابق مظاہرہ کرنے کا مقصد عدالتی تحقیقات نہیں بلکہ پولیس پر دباؤ ڈالنا اور اس شخص کو رہا کروانا ہے جو اس وقت اقدام قتل اور بھتہ خوری کے الزام میں پولیس کی حراست میں ہے۔

Read more

افغانستان سے 25 فی صد انخلا مکمل، مگر بائیڈن انتظامیہ سیکیورٹی خدشات سے کیسے نمٹے گی؟

ویب ڈیسک — امریکی فوج نے افغانستان سے انخلا کے عمل کا 25 فی صد کام مکمل کر لیا ہے جب کہ حزبِ اختلاف ری پبلکن پارٹی اور بعض سابق فوجی عہدیدار بائیڈن انتظامیہ کی افغانستان سے انخلا کی پالیسی پر سخت تنقید کر رہے ہیں۔

امریکہ اور نیٹو افغانستان سے انخلا کے باوجود کابل کے ساتھ دیرپا شراکت اور امن عمل کے لیے اپنی مدد جاری رکھنے کا عزم ظاہر کر رہے ہیں۔

Read more

ایئربلیو طیارے میں مسافر جوڑے کے بوس و کنار پر صارفین کا ردعمل: ’اس بوسے سے ہمارا بڑا مسئلہ اس میں فریقین کی مرضی شامل ہونا ہے‘

پاکستانی فضائی کمپنی کی ایک پرواز میں ایک جوڑے کے بوس و کنار کی خبر پر کچھ سوشل میڈیا صارفین اسے پاکستانی معاشرتی اقدار کے خلاف قرار دے رہے ہیں تو کچھ کا کہنا تھا کہ لوگ غلط ہوتا تو دیکھ لیتے ہیں لیکن ایک مرد کی عورت سے سر عام لگاوٹ برداشت نہیں کر سکتے۔

Read more

اسرائیل سے ہندوستانی مسلمان کیا سیکھ سکتے ہیں؟

فلسطین سے متعلق خبروں پر اسرائیل اور خصوصاً مغربی میڈیا جس قسم کا رویہ اپنا رہا ہے، وہ کسی سے مخفی نہیں ہے۔ چند ویب سائٹ جنہیں برطانیہ، ترکی، ایران، ہندوستان، پاکستان یا دوسری جگہوں پر مقیم کچھ فلسطینی نوجوان چلا رہے ہیں کو چھوڑ دیں تو جس انداز سے ان کی خبریں میڈیا میں آنی چاہیے نہیں آ رہی ہیں۔ اس حقیقت کے باوجود اور نہایت نامساعد حالات میں میڈیا کے میدان میں ان کی اپنی سی سعی کو سلام پیش کرنے کے بعد یہ کہنے پر مجبور ہونا پڑتا ہے کہ فلسطینیوں کے پاس نہ تو کوئی بڑا بین الاقوامی سطح کا اخبار ہے، نہ کوئی ویب سائٹ یا ٹیلی ویژن چینل۔

Read more

رابعہ ناز: خیرپور کی لڑکی یوٹیوب کی آمدن سے دو کمروں کا اپنا گھر بنوانے میں کیسے کامیاب ہوئی؟

خیرپور کی رابعہ کے پاس اپنا کمپیوٹر ہے نہ ٹیبل کرسی۔ وہ چارپائی پر بیٹھ کر، دیوار سے ٹیک لگا کر روزانہ فیشن سے متعلق ایک ویڈیو اپنے سمارٹ فون کے ذریعے یوٹیوب پر اپ لوڈ کرتی ہیں جسے ہزاروں لوگ دیکھتے ہیں۔

Read more

ساجد علی کی سترویں سالگرہ اور دوستی کی گولڈن جوبلی

سال رواں میرے لیے دو باتوں کی بنا پر خاص اہمیت رکھتا ہے۔ ساجد علی کی سترویں سالگرہ ہے اور ہماری دوستی کی گولڈن جوبلی۔ اس موقع پر اس گولڈن رفاقت کی چند جھلکیاں پیش کر رہا ہوں۔ میرا خیال ہے کہ ساجد کے جاننے اور چاہنے والے انہیں دلچسپ بھی پائیں گے اور ان میں کچھ نیا بھی۔ میں گورنمنٹ کالج لاہور میں سال سوم کا طالب علم تھا۔ ایک دن بخاری آڈیٹوریم کی طرف جا رہا تھا۔ بک

Read more

چین میں شرح آبادی میں کمی کے مختلف اسباب: مرد جو سنگل ہیں اور خواتین جو بچے پیدا کرنا نہیں چاہتیں

ایک دہائی میں ایک مرتبہ ہونے والی آبادی کی مردم شماری سے پتا چلا ہے کہ چین میں پیدائش کی شرح سنہ 1960 کی دہائی کے بعد سے اب تک کی سب سے کم سطح پر آچکی ہے جس کے بعد پیدائش پر کنٹرول کی پالیسیوں کے خاتمے کا مطالبہ کیا جارہا ہے۔

Read more

انڈیا میں کووڈ سے بڑھتی ہوئی ہلاکتیں: ’میں پہلے لاوارث لاشوں کی آخری رسومات ادا کرتا تھا لیکن اس وقت تو سبھی لاوارث ہی‘

انڈیا میں کووڈ کے اوسطاً روزانہ چار لاکھ کیسز سامنے آ رہے تھے اور اموات کی تعداد ہر گزرتے دن کے ساتھ بڑھتی جا رہی تھی۔ پڑھیئے بی بی سی کے

Read more

لڑکیاں اگر خود جسم نہیں ڈھانپیں گی تو سکول کر دے گا: امریکی سکول میں طالبات کی تصویروں پر بحث

فلوریڈا کے ایک ہائی سکول کو شدید تنقید کا سامنا ہے کہ اس نے اپنے سالانہ میگزین میں 80 لڑکیوں کی تصاویر میں تبدیلیاں کر کے ان کے سینے اور کندھے کو ڈھانپنے کی کوشش کی ہے۔

Read more

میر علی میں شدت پسندی کا نشانہ بننے والی خاتون کا خاندان کیسے مصیبتوں میں گِھرا

پروین کہتی ہیں کہ چونکہ دونوں بھائی چھوٹے ہیں اس لیے وہ اور ناہید مل کر گھر کی ذمہ داری پوری کرتے تھے مگر اب یہ سب انھیں کرنا پڑتا ہے۔ پروین اور ناہید کے والد نے بڑی عمر میں شادی کی تھی اور اب ان کی عمر اتنی زیادہ ہو چکی ہے کہ وہ بستر کے ہو کر رہ گئے ہیں۔

Read more

پاکستان میں خواتین کے زیر جامہ ملبوسات کی فروخت اور تشہیر کو اتنا معیوب کیوں سمجھا جاتا ہے؟

برانڈز کی طرف سے ہچکچاہٹ کی ایک اور وجہ یہ ہے کہ پاکستان میں خواتین کے زیرِ جامہ ملبوسات کو بنانے، بیچنے اور اس پر بات کرنے کو معیوب سمجھا جاتا ہے۔

Read more

بیلاروس میں ”باغی صحافی“ کی گرفتاری

زمانہ طالب علمی سے ”اب راج کرے گی خلق خدا“ اور ”لازم ہے کہ ہم بھی دیکھیں گے“ والے خواب دیکھے ہیں۔ ان کی بدولت گماں یہ لاحق رہا کہ کوئی آمر خواہ کتنا ہی طاقت ور کیوں نہ ہو اقتدار چھوڑ کر راہ فرار ڈھونڈنے کو مجبور ہوجاتا ہے اگر عوام اپنے گھروں سے نکل کر سڑکوں پر آ جائیں۔ کسی بھی ملک کے بڑے شہروں میں جمع ہوئے ہجوم کو ریاستی قوت کے بے دریغ استعمال کے ذریعے

Read more

فلمی شوٹنگ دیکھنے سے انگریزی فلم میں ہماری اداکاری تک کا سفر

دو ہفتہ قبل شہری انتظامیہ کی جانب سے ہمارے گھر سے کوئی دو سو میٹر دور کینیڈا کے اصلی پرانے باشندوں کے مخصوص احاطہ میں ایمیزون ٹی وی کی سیریز ”ریچ“ کے لئے شوٹنگ کی وجہ سے سترہ سے انیس مئی ٹریفک کی کچھ پابندی ہو سکنے کی پیشگی اطلاع کیا ملی۔ علاقہ کے سوشل گروپ اور واٹس ایپ وغیرہ پہ ہی ہیجان نہ رہا بلکہ یہ تین دن نزدیک و دور کے لوگ کیا اور کون کون کے تبصرے

Read more

مارکس وادی اور کسان رہنما چوہدری فتح محمد کی پہلی برسی

منگل 25 مئی کو اس دھرتی کے نامور مارکس وادی اور کسان تحریک کے بے لوث راہنما کامریڈ چوہدری فتح محمد کے پہلی برسی ہے، جو اپنی 72 سالہ جہد مسلسل اور ترقی پسند تحریکوں کے ساتھ رفاقت نبھاتے ہوئے گزشتہ برس ہم سے جدہ ہو گئے تھے۔ وہ اس دھرتی کے ایک ایسے بیٹے تھے جو اپنے دیش سے، اس کی مٹی سے، اس کی تہذیب و ثقافت سے اور اس میں بسنے والے انسانوں سے بے پناہ محبت

Read more

الزبتھ سٹینٹن اور عورتوں کی بائبل

ELIZABETH CADY STANTON کے نام اور کام کے بغیر مغرب کی فیمنسٹ تحریک کی تاریخ نامکمل رہے گی۔ انہوں نے اس تحریک کو نظریاتی ’سماجی اور سیاسی بنیادیں فراہم کیں جس پر بعد کی فیمنسٹ خواتین نے بلند و بالا عمارتیں تعمیر کیں۔ الزبتھ سٹینٹن کا موقف تھا کہ جب تک ہم عورتوں کے مذہبی خیالات اور نظریات تبدیل نہیں کریں گے اور ان کی مذہبی شناخت نہیں بدلیں گے اس وقت تک وہ پوری طرح آزاد و خودمختار نہیں

Read more

سلطان پورہ کے دوہرے قتل کا اصل قصہ کیا تھا؟

سلطان پور نام کا یہ مضافاتی قصبہ کبھی اس بڑے شہر سے دس کلومیٹر کے فاصلے پر واقع تھا۔ مگر پھر شہر پھیلتا گیا اور یہ مضافاتی قصبہ شہر کا حصہ بن گیا۔ نام بھی بدل کر سلطان پورہ ہو گیا۔ کیوں اور کیسے ہوا؟ کوئی نہیں جانتا۔ البتہ اب یہ سب جانتے ہیں کہ سلطان پورہ جرائم پیشہ لوگوں کا گڑھ ہے۔ یہاں منشیات اور ہتھیاروں سمیت ہر قسم کا غیر قانونی کام ہوتا ہے۔ اسی لئے لڑائی جھگڑے

Read more

شادی چاہے پہلی ہو یا دوسری شریعت کو مت بھولیں

کچھ روز قبل دوسری شادی پر لکھی گئی تحریر پر جہاں بہت سے لوگ میری رائے سے متفق ہوئے وہی بہت لوگوں نے کئی اعتراضات بھی اٹھائے، کچھ کو لگا کہ میں نے یک طرفہ صرف مرد حضرات کو غلط ثابت کرنے کے لئے ایک فیمنیسٹ کی حیثیت سے تحریر لکھی۔ آج اس تحریر سے جڑی ایک اور تحریر کا مقصد ان تمام غلط فہمیوں کو دور کرنا ہے۔ جیسا کہ میں نے پہلے بھی کہا کہ یہ وہ موضوع

Read more

کراچی میں نیوی اور پولیس اہلکاروں کے درمیان تصادم، ’دو اداروں کے درمیان غلط فہمی پیدا کرنے کی سازش‘

پولیس ترجمان نے واضح کیا کہ اس واقعے کے متعلق سوشل میڈیا پر کچھ عناصر کی جانب سے غلط رنگ دینے کی کوشش کی جا رہی ہے اور یہ عناصر دو اداروں کے درمیان غلط فہمی پیدا کرنے کی سازش کر رہے ہیں۔

Read more

شرح نمو میں حیران کن اضافہ

پاکستان کو ہم بہت مان سے مملکتِ خداداد بھی پکارتے ہیں۔ اس پہلو کو نگاہ میں رکھیں تو کبھی کبھار معجزہ نماخبروں کا نمودار ہونا حیران کن نہیں ہونا چاہیے۔ حکومتی ناقدین کا ایک گروہ مگر جمعہ کی شام سے تلملایا ہوا ہے۔ اس روز نیشنل اکائونٹس کمیٹی کا اجلاس ہوا۔ اس کمیٹی میں صوبائی حکومتوں سمیت معیشت کی نگہبان وزارتوں کے نمائندے شریک ہوتے ہیں۔ سٹیٹ بینک آف پاکستان اور اعدادوشمار جمع کرنے والے ادارے کی نمائندگی بھی لازمی

Read more

قضیہ فلسطین اور ہندوستانی حکومت

رمضان کے مبارک مہینہ میں، ناجائز و غاصب ریاست اسرائیل نے ”مشرقی بیت المقدس“ کے علاقہ ”شیخ جراح“ میں ظلم و زیادتی، بے انصافی و بے رحمی اور زور و زبردستی شروع کی۔ یہ سلسلہ دراز ہوتا ہوا، 10 /مئی 2021 ء کو غزہ کی پٹی میں پہنچ گیا۔ اس دن سے اسرائیلی قابض افواج اپنے لڑاکا طیارے کے ساتھ غزہ کی پٹی میں اپنی مکروہ اور خوفناک آواز کے ساتھ ایک سمت سے دوسری سمت میں چکر لگاتے ہوئے

Read more

شاہ محمود قریشی کا امریکہ سے پاکستان واپسی پر استقبال اور سوشل میڈیا صارفین کے تبصرے

وزیر خارجہ کے دورے اور اس کی کامیابی پر تبصرہ کرتے ہوئے ایک صارف کا کہنا تھا کہ وزیر خارجہ نے فلسطین کا مقدمہ بہت خوبی سے لڑا اور جبکہ میاں جی نامی صارف کا کہنا تھا کہ (یہ استقبال) اس بات کا ثبوت ہے کہ جو کوئی ہمارے لیے لڑے گا ہم اس کا اس طرح استقبال کریں گے۔

Read more

ماضی کی ’ایلفی‘، آج کی ’زیب النسا‘: جہاں دکان میں داخلے سے قبل جوتے صاف کروائے جاتے تھے

یہ 26 مئی 1970 کی بات ہے۔ کراچی سے نکلنے والے اُردو کے سب سے کثیر الاشاعت روزنامہ ’جنگ‘ میں ایک چھوٹی سی خبر شائع ہوئی جس کا عنوان تھا ’ایلفی، زیبی ہو گئی۔‘

Read more

انڈیا کے لیے اولمپکس میڈلز جیتنے والے ریسلر سشیل کمار قتل کے مقدمے میں گرفتار

کُشتی کے مقابلے میں دو بار اولمپکس میڈل جیتنے والے سشیل کمار اپنے حریف پہلوان ساگر دھنکھر کے ساتھ چار مئی کو ہونے والی ایک مبینہ لڑائی میں ملوث تھے۔ اس لڑائی میں زخمی ہونے والے ساگر ہلاک ہو گئے تھے۔

Read more

فیمینزم کا مطلب: عورت کے انسانی حقوق کا مطالبہ

لفظ فیمینزم یا نسائیت پرستی کو ہمارے ہاں 2021 ء میں بھی قبولیت نہیں مل سکی۔ اس لفظ کو ملعون سمجھا جاتا ہے۔ وجہ اس سے منسلک نہایت غلط تصورات ہیں مثلاً نسائیت پرست خواتین، مردوں کو ناپسند اور ان سے کراہت محسوس کرتی ہیں ؛ وہ مادر پدر آزادی کی خواہش مند اور معاشرے کے روایتی تار و پود کی دشمن ہوتی ہیں ؛ وہ مرد کی عزت نہیں کرتیں بلکہ انہیں قابل عزت ہی نہیں سمجھتیں ؛ ایسی

Read more

کووڈ بی ون سِکس، ون سیون: کیا پاکستان کورونا وائرس کی انڈین قسم سے نمٹنے کے لیے تیار ہے؟

وزیرِاعظم کے معاونِ خصوصی برائے صحت ڈاکٹر فیصل سلطان کا کہنا ہے کہ اس وقت کوئی ثبوت یا شواہد تو موجود نہیں کہ پاکستان میں کورونا کی انڈین قسم موجود ہے لیکن یہ اس وقت کی صورتحال ہے جو کچھ دن بعد بدل بھی سکتی ہے۔

Read more

پوپ فرانسس کو ہدیہ حب و احترام

گزشتہ دنوں اخبارات اور سوشل میڈیا پر پوپ فرانسس کی سندھی ٹوپی پہننے کی تصاویر اور وڈیو کا خاصہ چرچا رہا۔ ہماری معلومات کے مطابق اس وڈیو کو ٹک ٹاک پر 12 مئی تک کوئی ٹوپی کے ہدیہ کرنے کے بعد ایک ہی دن میں 40 لاکھ سے زیادہ بار دیکھا گیا۔ ہمیں نہیں علم کہ بارہ مئی کو، کہ جس تاریخ سے پاکستان کی تاریخ کا خونی سیاہ بابت وابستہ ہے، اس دن کو اس قسم کی کارروائی اتفاق

Read more

نیویارک اور نیو جرسی سے 3 پاکستانی خواتین انتخاب جیتنے کے لیے پرعزم

امریکہ میں بڑے انتخابات جیسے صدر، نائب صدر، کانگریس، مختلف ریاستوں کے گورنرز اور سٹیٹ اسمبلیوں کے انتخابات کے علاوہ بعض ٹاؤنز کے مقامی، ضمنی اور سپیشل انتخابات ہر سال منعقد ہوتے رہتے ہیں۔ یہ انتخابات عموماً نومبر کے مہینے میں کرائے جاتے ہیں۔ اس سے قبل پارٹیوں سے حتمی امیدواروں کے چناؤ کے لیے ابتدائی یا پرائمری چناؤ، جنھیں عرف عام میں ”پرائمریز“ کہا جاتا ہے، امریکہ میں جون کے مہینے میں کرائی جاتی ہیں۔ بعض ریاستیں اپنی سہولت

Read more

ماں کے ہاتھ کا شیرخرما – ایک عام لڑکی کی ڈائری ( 5 )۔

آج کہنے کو عید کا دن ہے لیکن میں بہت اداس ہوں۔ مجھے کبھی کبھی اس بات پہ بہت رونا آتا ہے کہ امی ابو عام دنوں میں تو لڑتے ہی ہیں کسی تہوار کے دن بھی ہمارے گھر میں خوش گوار ماحول نہیں رہ پاتا۔

رکو شروع سے بتاتی ہوں ورنہ تمہیں بات سمجھ نہیں آئے گی۔ آج صبح صبح ابو اور راحیل تو تیار ہو کر عید کی نماز کے لیے چلے گئے۔ میں اور امی باورچی خانے میں آ گئے۔ ایک تو میرا موڈ رات سے ہی خراب تھا اس عید پہ بھی امی نے نئے کپڑے بنوا کے دینے کی بجائے وہی سوٹ پہننے کا کہہ دیا جو رجب میں کزن کی شادی پہ بنوایا تھا۔ پھر کہنے لگیں کسی نے نہیں دیکھا ان کے لیے نیا ہی ہوگا۔ لو بھلا کیسے نہیں دیکھا؟ سارا خاندان تھا وہاں، بس محلے والے نہیں تھے۔

Read more

شہزادی لطیفہ: امارات سے فرار میں ناکام ہونے والی شہزادی کی ’نئی تصویر‘ منظرِ عام پر

متحدہ عرب امارات کی شہزادی لطیفہ 2018 میں اپنے ناکام فرار کی کوشش کے بعد سے ’حراست‘ میں ہیں اور اس ہفتے دو پبلک انسٹاگرام اکاؤنٹس پر شائع ہونے والی ایک تصویر میں دکھایا گیا ہے کہ وہ ایک مال میں بیٹھی ہیں۔

Read more

مغربی عورتوں کی آزادی کی طویل جدوجہد کی مختصر کہانی

عورتیں اپنے مسائل کو سلجھانے کی کوشش انفرادی طور پر تو صدیوں سے کر رہی تھیں لیکن مغرب میں عورتوں کی اجتماعی جدوجہد کی باقاعدہ تحریک کی ابتدا انیسویں صدی میں ہوئی جب عورتوں کے مسائل سیاسی اور مذہبی حلقوں میں زیر بحث آنے لگے۔ یہ وہ دور تھا جب ذاتی آزادی کا تصور مقبول عام ہو رہا تھا۔

1833 میں اوہائیو امریکہ میں اوبرلن وہ پہلا کالج تھا جس نے مردوں کے ساتھ ساتھ عورتوں کے لیے علم کے دروازے کھولے یہ علیحدہ بات ہے کہ اس کا مقصد اچھی بیویاں اور مائیں پیدا کرنا تھا۔ ان تعلیمی سرگرمیوں کا سہرا ایما ولارڈ اور فرانسس رائٹ کے سر جاتا ہے جنہوں نے اپنی پراثر تقریریں کر کے عوام کو تعلیم نسواں کے مسئلے کی سنجیدگی کا احساس دلایا۔ ان کا کہنا تھا کہ جب تک عورتوں کو معاشرے میں ان کا صحیح مقام نہیں ملے گا معاشرہ تیزی سے ترقی کی راہ پر گامزن نہیں ہو سکتا۔

Read more

فلسطین کی حمایت میں نکلے شاہ محمود قریشی پاکستان کا نقصان کر بیٹھے

اسرائیل اور حماس کے درمیان جنگ گیارہ روز کی بمباری اور وحشیانہ فضائی حملوں کے بعد بند ہوچکی ہے۔ گزشتہ روز اسرائیلی کابینہ کی طرف سے غزہ پر بمباری روکنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔ اس کے جواب میں حماس نے بھی اسرائیل پر راکٹ پھینکنے کا سلسلہ بند کرنے کا اعلان کرتے ہوئے جنگ بندی کی ’توثیق‘ کردی تھی۔ یہ جنگ بندی امریکی صدر جو بائیڈن کی مداخلت اور غزہ میں اسرائیلی اہداف کی تکمیل کے بعد ممکن ہوئی

Read more

گالی، ریپ اور ”مٹی پاؤ سوچ“ کی عزیز داری

آپ نے گھر، دفتر، سڑک یا گلی میں آتے جاتے رنگا رنگ گالیاں تو سنی ہوں گی؟ ان گالیوں کے ننانوے فیصد کردار ماں، بہن، بیٹی ہوتے ہیں۔ یہ گالیاں لفظ ”میری“ سے نہیں ”تیری“ سے شروع ہوتی ہیں۔ تیری ماں کی، تیری بہن کی۔

گالی سامنے والے کو شرمندہ کرنے، نیچا دکھانے یا اپنی بے لگام جھنجھلاہٹ کے اظہار کا طریقہ ہے۔ اسی لیے گالی میں ان رشتوں کو بطور خاص نشانہ بنایا جاتا ہے جن کے بارے میں ہماری نفسیات دو رخی ہے۔ یعنی میری ماں کے پاؤں کے نیچے تو جنت لیکن تیری ماں کی۔ میری بہن تو ستی ساوتری اور پوتر مگر تیری بہن کی فلاں فلاں۔ میری بیٹی تو دودھوں دھلی لیکن تیری بیٹی ر اور ف۔

Read more

خیبر پختونخوا کے ضلع صوابی میں خود کشی کے بڑھتے رحجان کی وجوہات کیا ہیں؟

ضلع صوابی میں ایک مہینے اور اٹھارہ دنوں یا لگ بھگ ڈیڑھ ماہ میں خود کشی اور اقدام خود کشی کے اکیس مختلف واقعات پولیس تھانوں میں رپورٹ ہوئے ہیں۔

Read more

پاکستان اور بھارت کی فیشن انڈسٹری سے اداکاری کی دنیا میں نام کمانے والے فن کار

کراچی — پاکستان اور بھارت کی فیشن انڈسٹری سے متعدد کامیاب خواتین اور مرد ماڈلز نے اداکاری کی دنیا میں بھی قدم رکھا اور وہ اس میدان میں بھی اپنا لوہا منوانے میں کامیاب رہے۔

ستر اور اسی کی دہائی میں پاکستان فلم انڈسٹری پر راج کرنے والی بابرہ شریف نے اپنے کریئر کا آغاز ماڈلنگ سے کیا تھا جس کے بعد انہیں ٹی وی اور پھر فلم میں کام کرنے کا موقع ملا۔

Read more

این جی او، این جی او کھیلیں!

بھلا ہو فیس بک کا جس نے ہماری ٹائم لائن کی گزشتہ تمام پوسٹ کی یاد دہانی کا سلسلہ بھی شروع کیا ہوا ہے، صبح صبح ایسے ہی فیس بک کھولی تو گزشتہ سال کی ایک خبر نظر سے گزری ہے کہ جنوبی پنجاب کی تحصیل تونسہ شریف میں خواتین میں غذائیت کی کمی پوری کرنے کے لیے غریب عورتوں میں تین تین زندہ مرغیاں مفت تقسیم کی گئیں کہ اگر خواتین چاہیں تو انہیں ذبح کر کے ان کا

Read more

غزہ کے لیے احتجاج کے شرکا پر تنقیدی رپورٹنگ: کیا گجرے خریدنا فحاشی ہے؟

لاہور میں غزہ پر اسرائیلی بمباری میں فلسطینیوں کی ہلاکت کے خلاف ہونے والے احتجاج میں شرکا کے لباس اور ان کی سرگرمیوں پر ایک نجی چینل کی تنقیدی رپورٹنگ کے بعد سوشل میڈیا پر بحث چھڑ گئی ہے۔

Read more

اسرائیل و حماس میں جنگ بندی پر جشن

اسرائیلی و حماس نے مصر کی ثالثی میں جنگ بندی کا اعلان کر دیا، اسرائیل کے مطابق اس نے اپنی اہداف حاصل کرلئے ہیں، جب کہ حماس کے ساتھ جھڑپوں میں 230 فلسطینی جاں بحق ہوئے جس میں 56 بچے بھی شامل ہیں۔ اسرائیلی جارحیت کی وجہ سے ہزاروں فلسطینیوں کو اپنے گھروں سے بے دخل ہونا پڑا۔ مقبوضہ فلسطینی علاقوں (او پی ٹی) کے مشرقی یروشلم میں، شیخ جراح سے تعلق رکھنے والے 77 برس کے نبیل الکرد اور 23 برس کی مونا کا کہنا تھا کہ ’ہمارے ساتھ جو کچھ ہو رہا ہے وہ ایک جنگی جرم ہے، یہ صرف بے دخلی نہیں‘ ۔

Read more

مائرہ ذوالفقار قتل کیس: ’مائرہ جج بننا چاہتی تھی۔۔۔ اگر میری بیٹی کی بات سُن لی گئی ہوتی تو آج وہ زندہ ہوتی‘

لاہور میں قتل ہونے والی پاکستانی نژاد بیلجیئم خاتون مائرہ ذوالفقار کے والد کا کہنا ہے کہ وہ اپنی بیٹی کے قتل کی تحقیقات سے مطمین نہیں کیونکہ نہ تو پولیس افسران ان کے ساتھ تعاون کر رہے ہیں اور نہ ہی ملزمان کو گرفتار کر کے مناسب تفتیش کی جا رہی ہے۔

Read more

فلسطین، اسرائیل تنازع: اسرائیل اور حماس کے درمیان سیز فائر نافذالعمل، فریقین کے فتح کے دعوے

مشرقی بیت المقدس میں فلسطینی خاندانوں کی بیدخلی کی کوششوں کے بعد 10 مئی کو اسرائیل اور حماس کے درمیان لڑائی کا آغاز ہوا تھا۔ 11 روز تک جاری رہنے والی اس لڑائی میں خواتین اور بچوں سمیت مجموعی طور پر 240 سے زیادہ افراد ہلاک ہوئے ہیں۔ جنگ بندی کے اعلان کے بعد اسرائیل اور فلسطین نے اپنی اپنی فتح کا اعلان کیا ہے۔

Read more

شہزادی عابدہ سلطان: دو ریاستوں کی وارث بھوپال کی ’غیر معمولی‘ شہزادی جو صرف دو سوٹ کیس لے کر پاکستان آئیں

شہزادی عابدہ رات ایک بجے کوروائی کے محل پہنچیں، اپنا بھرا ہوا ریوالور اپنے شوہر کی جانب پھینکا اور کہا ’ہتھیار میرا ہے اور بھرا ہوا ہے۔ اسے استعمال کرو اور مجھے قتل کر دو۔ نہیں تو میں تمہیں قتل کردوں گی۔ یہ وہ واحد صورت ہے کہ تم اپنا بیٹا مجھ سے حاصل کرسکتے ہو۔‘ یہ سن کر نواب صاحب بدحواس ہوگئے۔

Read more

ویکسین بھی سٹیٹس سمبل ہے؟

دسمبر کے وسط میں ہی ویکسین کی ہلچل مچ چکی تھی اور کس کو پہلے ملے گی اور کس کو بعد میں اور کون سی ملے گی؟ سی این این پر ڈاکٹروں، فارماسوٹیکل کمپنیوں اور ان کے نمائندوں، حکومتی اہلکاروں کے پرے کے پرے آتے اور اپنی اپنی بولی بول کر نکل جاتے۔ اب ہم نے بھی سمجھنے کی کوشش کی کہ ہنگامہ ہے کیا برپا؟ اس وقت چار کمپنیوں کے بارے میں بات ہو رہی تھی، جے & جے،

Read more

پی ایس 70 ضمنی الیکشن: پیپلزپارٹی 44893 ووٹ، جے یو آئی 6143

ضلع بدین کے حلقہ پی ایس 70 ماتلی کے ضمنی انتخابات میں غیرسرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق پی پی کے امیدوار محمد ہالیپوٹو بھاری اکثریت سے کامیاب ہوگئے ہیں۔ حلقے کے تمام 123 پولنگ اسٹیشنز کا غیرسرکاری نتیجہ سامنے آگیا ہے۔ غیرسرکاری اور غیر حتمی نتائج کے مطابق پیپلز پارٹی کے امیدوار محمد ہالیپوٹو 44 ہزار 893 نے ووٹ حاصل کیے جبکہ جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی ف) کے امیدوار گل حسن 6 ہزار 143 ووٹ ووٹ

Read more

رشتہ پریڈ یا عزت نفس کو نشانہ بنانے کی تقریب

خواتین کو قدرت نے نرم مزاج اور حساس بنایا ہے اور یہ مزاج اس کی جبلت میں شامل ہے۔ لڑکیاں اپنے سے جڑے ہر رشتے کے بارے میں حساس ہوتی ہیں۔ مشرقی لڑکیوں کی زندگی کا سب سے بڑا لمحہ وہ ہوتا ہے جب وہ شادی ہو کر اپنے سسرال جاتی ہیں۔ اس لمحے سے پہلے اسے بہت سے دوسرے لمحات سے گزرنا پڑتا ہے جس میں سے ایک بڑا مشکل لمحہ ہوتا ہے جو رشتہ پریڈ کہلاتا ہے یعنی

Read more

آہ صفیہ باجی

میری صفیہ باجی سے پہلی ملاقات لندن کے انٹرنیشنل سیکریٹریٹ میں ہوئی جب ایک انٹرویو کے سلسلے میں میرا وہاں جانا ہوا، تو ایک منحنی سی بزرگ خاتون پچھلی کرسیوں میں سے ایک پر خامشی سے براجمان تھیں، میرا ان سے پہلے کبھی تعارف نہیں تھا، اس لئے ان سے کوئی گفتگو نہیں ہو پائی، لیکن مجھے اس وقت بے حد خوشگوار حیرت ہوئی جب انہوں نے مجھے انیس بھائی کہہ کر مخاطب کیا اور انتہائی مشفقانہ انداز میں خیریت

Read more

پٹاخے، پتنگیں اور بچے!

ابھی رمضان کا مہینہ گزرا ہے، پورا مہینہ اور خاص طور پر عید کے تین چار دن گلی میں پڑوسیوں کے بچوں کے پٹاخے پھوڑنے کی آوازوں سے سر پھٹتا رہا۔ گلی سے گزرتے تو یہ پٹاخے ہمارے پیروں میں آ جاتے جس سے ہم بوکھلا اور گھبرا سے جاتے۔ اس کے علاوہ ہم نے دیکھا کہ بچے ایک دوسرے کو ستانے کے لیے ایک دوسرے پر جان بوجھ کر بھی پٹاخے پھینکتے ہیں۔ اس سے ان کے کپڑوں میں

Read more

مردوں میں جنسی کمزوری

مردوں‌ میں‌ جنسی کمزوری کی علامات اور ٹیسٹوسٹیرون ہارمون کم ہونا جب دونوں مسائل موجود ہوں‌ تو اس کو اینڈوکرنالوجی کی زبان میں "میل ہائپوگونیڈزم” کہتے ہیں۔ یہ بہت لمبا چوڑا موضوع ہے جس پر ہزاروں کتابیں اور مضامین موجود ہیں۔ قارئین کو اپنی معلومات میں‌ اضافہ کرنے کے لیے اس دائرے میں ریسرچ جاری رکھنی چاہئیے۔ اس مضمون کو مکمل نہ سمجھا جائے۔ میل ہائپوگونیڈزم کے جن مریضوں‌ کو اینڈوکرائن کلینک میں‌ بھیجا جاتا ہے، ان کے تفصیلی انٹرویو،

Read more

آزادی نسواں یا آزادی انسان؟

محترم ڈاکٹر خالد سہیل کا کالم ”کیا مرد ماضی کی زنجیروں سے آزاد ہوسکتے ہیں“ پڑھا اور مجھے احساس ہوا کہ یہ کالم/تقریر نہ صرف ایک انسان دوست ماہر نفسیات نے لکھی بلکہ ایک منجھے ہوئے ہوئے طبیب نے بھی لکھی ہے کیونکہ اس میں نہ صرف مرض کی تشخیص کی گئی ہے بلکہ اس کی وجہ اور اس causing factor کے تدارک پر بات کی گئی ہے۔ میرے لیے یہ ایک خوشگوار حیرت کا باعث بنا کہ یہ کالم

Read more

سی ای او سیکرٹس: وہ خصوصیت جو خواتین کے کیریئر کی راہ میں حائل ہو سکتی ہے

کمپنی کوڈ فرسٹ گرلز کی سربراہ اینا بریلزفورڈ کہتی ہیں کہ ہم خواتین اپنے آپ کو بہت ہی اعلیٰ میعار سے وابستہ کر لیتے ہیں۔ میں بھی ایسی ہی ہوتی تھی‘ لیکن اینا نے اپنے آپ کو تبدیل کیا کیونکہ انھیں احساس ہوا کہ کاملیت حقیقت میں ترقی کی راہ میں حائل ہو جاتی ہے۔

Read more

فلسطین، اسرائیل تنازع: فلسطینی عسکریت پسند گروہ حماس جو غزہ پر راج کرتا ہے

فلسطینی عسکریت پسند تنظیم حماس کے منشور کے مطابق یہ گروہ اسرائیل کی تباہی کے لیے پُرعزم ہے۔ 1987 میں اسلامی مزاحمتی تحریک کے بطن سے جنم لینے والی یہ تنظیم اسرائیل کی جانب سے ناکہ بندیوں اور کارروائیوں کے باوجود غزہ میں طاقت پر اختیار حاصل کیے ہوئے ہے۔

Read more

فلسطین اسرائیل مسئلہ اور سوشل میڈیا پلیٹ فارمز کی متعصبانہ روش

ہیش ٹیگ غائب ہونا، فلسطین کی حمایت کرنے والے پروگراموں کے اشتہارات کا خاتمہ، فیس بک، ٹویٹر اور انسٹاگرام سے ان پوسٹس کا ہٹایا جانا جن میں اسرائیل/فلسطین کا نام ہی کیوں نہ آیا ہو اور فلسطینی سوشل میڈیا اکاؤنٹس کی معطلی۔ صرف فلسطین کی آوازوں کو آن لائن دبانے کے واضح طریقے ہیں۔ فلسطینیوں کے اشتراک کردہ مشمولات کی حمایت اور ان کی حفاظت کے لئے قائم کی جانے والی تنظیم، ’ساڈا سوشل‘ نے گزشتہ ہفتے مقبوضہ مشرقی یروشلم میں شیخ جراح مظاہرے سے متعلق 200 سے زیادہ مواد کے حذف کیے جانے کا انکشاف کیا ہے۔

Read more

اسرائیل کو روکنے والا کوئی نہیں؟

غزہ پر اسرائیل کی بھاری بمباری نے نہ صرف عمارت اور اسپتالوں کو تباہ کیا ہے بلکہ ان تک جاتی تقریباً تمام سڑکوں کو بھی نیست و نابود کر دیا ہے۔ اب صورت حال یہ ہے کہ ہر حملے کے بعد لاشیں اٹھانے اور زخمیوں کو اسپتال پہنچانے کے ذرائع بھی مسدود ہو گئے ہیں۔ فضائی حملے مسلسل جاری ہیں اور غزہ کے بڑے رہائشی و تجارتی علاقے بجلی سے محروم ہو گئے ہیں۔ حتیٰ کہ چھوٹے موٹے دوا خانوں

Read more

جنہیں کوئی نہیں پوچھتا تھا وہ عاصمہ کا پتہ پوچھتے تھے

وہ عورت نہیں تھی، وہ ایک مردہ سماج میں جیتی جاگتی اور چلتی پھرتی جدوجہد تھی، ایک ایسی جدوجہد جو کبھی ختم نہیں ہونی، نہ کبھی شکست خوردہ ہونی ہے۔ وہ حقوق انسانی کی علمبردار، وہ گھپ اندھیروں میں گھرے اور پھنسے ہوئے لوگوں کے لئے روشنی کا استعارہ تھی، وہ مسلمان تھی یا نہیں تھی؟ وہ سگریٹ پیتی تھی یا نہیں پیتی تھی؟ اس کے خیال کیسے تھے؟ کیا وہ خدا پر یقین رکھتی تھی؟ ان تمام سوالوں کو

Read more

فلسطینیوں اور اسرائیل کی لڑائی جاری، اردن کی اسرائیلی سفیر کو بے دخل کرنے کی دھمکی

اسرائیل اور فلسطینیوں کے درمیان لڑائی کا سلسلہ جاری ہے اور کئی ملکوں کی جانب سے جنگ بندی پر زور دیا جا رہا ہے۔ البتہ اردن نے بڑھتی ہوئی کشیدگی کے پیشِ نظر اسرائیلی سفیر کو ملک سے بے دخل کرنے کی دھمکی دی ہے۔

اسرائیل نے منگل کو ایک مرتبہ پھر غزہ کی پٹی پر متعدد حملے کیے جب کہ فلسطین کے مزاحمتی رضاکاروں کی جانب سے بھی اسرائیل کی جانب کئی راکٹ فائر کیے گئے۔

Read more

ثمینہ بیگ کے ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے کے آٹھ سال: ’لوگ میرے بھائی کو کہتے تھے تم بہن کو پہاڑ پر کیوں لے کر جا رہے ہو؟‘

ماؤنٹ ایورسٹ سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون ثمینہ خیال بیگ نے آج سے آٹھ سال قبل دنیا کی بلند ترین چوٹی پر پاکستان کا پرچم لہرایا تھا اور اب جون 2021 میں ان کی نظریں کے ٹو پر ہیں۔

Read more

سندھ میں قبائلی دہشت گردی، اغوا برائے تاوان اور غیر محفوظ عوام

سندھ میں اس وقت امن امان کی صورتحال انتہائی خراب ہے۔ خاص طور پر سکھر اور لاڑکانہ میں شامل 9 اضلاع میں قبائلی دہشت گردی، قتل و غارت، اغوا برائے تاوان سمیت ڈکیتی چوری کی وارداتوں میں اضافہ ہوتا جا رہا ہے۔ تحریر لکھتے وقت گھوٹکی اور شکارپور میں ایک ہی دن میں ڈاکوؤں نے مزید 7 افراد کو اغوا کر لیا ہے۔ سندھ جس کی پہچان سچل، بھٹائی، لال شہباز قلندر کے نام سے امن محبت پیار کے طور

Read more

ایک کرسی "اقصیٰ” میں

For the Chair in Aqsa کچھ موضوع کچھ لفظ بھوت بن جاتے ہیں، وہ آپ کے سامنے بار بار آ کے پکارتے ہیں، اصرار کرتے ہیں، کبھی نرمی سے اور کبھی غصہ کر کے کہ مجھے لکھو یہ بھی ایسا ہی ایک جملہ ہے، جب بھی میں کسی کام سے اپنا بینک اکاؤنٹ کھولتی ہوں یہ میسج ونڈو پہ فوراً سامنے آ جاتا ہے۔ It is for the chair in Masjid e Aqsa میں نظریں چرا لیتی ہوں کیونکہ میں

Read more

ایک قابل اعتراض اشتہار (مکمل کالم)

آج ایک عجیب معما درپیش ہے۔ ایک موضوع پر کالم لکھنا چاہتا ہوں پر سمجھ نہیں آ رہی کہ کیسے آغاز کروں۔ موضوع قطعاً اچھوتا نہیں بلکہ سچ پوچھیں تو خاصا گھسا پٹا ہے تاہم لکھتے ہوئے جو ’اصطلاحات‘ استعمال کرنی پڑیں گی انہیں سوچ کر الجھن میں ہوں۔ اگر وہ اصطلاحات استعمال کرتا ہوں تو خدشہ ہے کہ کہیں مدیر صاحب اُنہیں فحش قرار دے کر قینچی نہ چلا دیں اور اگر اُن اصطلاحات کا کوئی شریفانہ متبادل استعمال

Read more

صائمہ "رانیاز کلیکشنز” کو ملک کا مقبول ترین برینڈ بنانا چاہتی ہیں

صائمہ اقبال کا تعلق کوئٹہ سے ہے۔ خصوصی خاتون ہیں۔ رانیاز کلیکشنز کے نام سے اپنا آن لائن بزنس چلا رہی ہیں۔ انسیپشن اور کوئٹہ آن لائن کے ساتھ انسانی حقوق کے مختلف منصوبوں پر کام کر رہی ہیں۔ صائمہ کے والد صاحب آرمی سے ریٹائرمنٹ کے بعد کچھ عرصہ ریلوے پولیس سے بھی وابستہ رہے۔ جب کہ والدہ صاحبہ شعبہ تعلیم سے وابستہ ہیں۔ والدہ صاحبہ پڑھائی کے ساتھ غیر نصابی سرگرمیوں کی بڑی حامی رہی ہیں۔ ان کا

Read more

جرمن جریدے اسپیگل کے ساتھ افغان صدر اشرف غنی کا انٹرویو

(یہ انٹرویو 6 مئی کو جرمن جریدے اسپیگل میں شائع ہوا تھا) ۔ https://www.spiegel.de/international/world/interview-with-afghanistan-president-ashraf-ghani-i-know-i-am-only-one-bullet-away-from-death-a-82dc3dd6-3c27-4f93-97c9-d6cddf0cd117 اسپیگل : جناب صدر، ریاستہائے متحدہ امریکہ نے آپ کی شمولیت کے بغیر طالبان کے ساتھ صلح کرلی ہے اور اب وہ افغانستان سے چلے جا رہے ہیں، کیا آپ کو دھوکہ نہیں لگتا؟ صدر غنی : اس میں دھوکہ کیا ہے؟ مسٹر بائیڈن کی انتظامیہ نے ایک تزویراتی فیصلہ کیا۔ انہوں نے اپنے فوائد کی جانچ کی ہے اور ان کی وضاحت کی ہے۔ میں

Read more

مسلمان برطانیہ کب آئے؟

صلیبی جنگوں ( 1095۔ 1271 ) کے دوران برطانیہ میں کوئی مسلمان آباد نہیں تھے۔ بلکہ یورپ سے جو سپاہی فلسطین لڑنے گئے ان میں سے چند ایک مسلمان ہو گئے۔ جیسے Robert of St۔ Albans (d 1187 ) جس نے سلطان صلاح الدین کی صلیبیوں کے خلاف اسلامی فوج کی ہتین کی جنگ، نیز یروشلم کی فتح میں قیادت کی تھی۔ رابرٹ کی شادی سلطان صلاح الدین کی بھتیجی سے ہوئی تھی مگر کچھ عرصہ بعد یروشلم میں اس

Read more

اسرائیلی شہری بھی انسان ہیں، انہیں ہلاک کرنا حق مزاحمت نہیں

بھارتی ناول نگار اور ترقی پسند دانشور ارن دھتی رائے نے دیگر فنکاروں اور دانشوروں کے ساتھ ایک بیان میں غزہ کے شہریوں پر اسرائیلی بمباری کی مذمت کرتے ہوئے حماس کی طرف سے اسرائیل پر راکٹ پھینکے کی حمایت کی ہے۔ ان دانشوروں کا کہنا ہے کہ راکٹ پھینکنے کا یہ سلسلہ مزاحمت کا حصہ ہے اور بین الاقوامی قانون بھی اس کی حمایت کرتا ہے۔ فلسطینیوں کی آزادی کے لئے دیے گئے اس بیان کو اسرائیلی مظالم اور

Read more

نیپیئر روڈ کی چمن آرا اور کافی ہاؤس اولڈ ہوم

کافی ہاؤس اولڈ ہوم میں بھونچال آ گیا تھا۔ عورتیں سرگوشیوں میں ایک دوسرے سے ایک ہی بات کہتی پھر رہی تھیں ”یہ نہیں برداشت کیا جا سکتا“ ۔ مردوں کا ملا جلا ردعمل تھا۔ کچھ اس صورتحال سے محظوظ ہو رہے تھے بلکہ ایک من چلے نے تو یہاں تک کہ دیا تھا کہ روم سروس مل جائے تو کیا برا ہے۔ کچھ کانوں کو ہاتھ لگاتے کہتے آخری عمر میں اللہ فتنہ گری سے بچائے لیکن دل میں

Read more

شمالی سندھ میں خونریز قبائلی تنازعات پر قابو کیوں نہیں پایا جا سکا؟

پاکستان کے صوبۂ سندھ کے سرحدی ضلع کشمور کے ایک گاؤں میں عید کے تیسرے روز قبائلی تنازع میں 10 افراد کی ہلاکت نے اس علاقے میں خونریزی اور قبائلی جھگڑوں کا معاملہ ایک بار پھر اُجاگر کر دیا ہے۔

پولیس اور میڈیا رپورٹس کے مطابق ضلع کشمور کندھ کوٹ میں واقع کچے کے علاقے گاؤں زمان چاچڑ میں 15 مئی کی رات سبزوئی اور جاگیرانی قبائل سے تعلق رکھنے والے مسلح افراد کے حملے میں چاچڑ قبیلے کے 10 افراد ہلاک ہوئے۔

Read more

بنگلہ دیش: خاتون صحافی نوآبادیاتی دور کے قانون کے تحت گرفتار

بنگلہ دیش میں حکومت کی بدعنوانی کو سامنے لانے والی خاتون صحافی کو خفیہ معلومات افشا کرنے کے نوآبادیاتی دور کے قانون کے تحت گرفتار کر لیا گیا ہے۔

خبر رساں ادارے ’ایسوسی ایٹڈ پریس‘ کی رپورٹ کے مطابق حکام نے خاتون صحافی روزینہ اسلام کی آفیشل سیکرٹ ایکٹ کے تحت گرفتاری کی تصدیق کی ہے۔ اس قانون کے تحت جرم ثابت ہونے پر ملزمان کو موت کی سزا بھی دی جا سکتی ہے۔

Read more

نعمت نامہ: ہندوستان کی 500 سال پرانی ‘کک بک’ میں کن کھانوں کا ذکر ہے؟

آج ہم جو پکوان بہت شوق سے کھاتے ہیں اور ان تک ہماری رسائی بھی آسان ہے۔ ان میں سے کئی پکوان ایسے ہیں جو کبھی صرف شاہی دسترخوان کی زینت ہوا کرتے تھے۔

کئی پکوان صدیوں کا سفر طے کر کے ہم تک پہنچے ہیں اور ان کی تاریخ دراصل کئی سلطنتوں کے عروج و زوال کی بھی ہیں۔

اس اعتبار سے کھانے پکانے کی ترکیبوں کی ایک کتاب کسی خطے کی تاریخ سے متعلق کتنا اہم حوالہ ہو سکتی ہے؟ پانچ سو سال قبل مرتب ہونے والی کھانے پکانے کی تراکیب کی کتاب ’نعمت نامہ‘ سے اس کا اندازہ لگایا جاسکتا ہے۔

Read more

جبری عید

ہم سب، جبری گمشدگیوں، جبری مذہبی تبدیلی، جبری شادی، جبری کام کے نام تو سنتے ہی آئے ہیں، پر اس عید پہ ایک نیا نام دریافت ہوا، وہ ہے جبری عید۔ آپ سب سوچنے لگیں گے کہ یہ بھی بھلا کوئی بات ہوئی، عید ہونے یا نہ ہونے پر کسی کا بس نہیں چل سکتا، یہ کام تو خدائی قانون کے سپرد ہے، جب حلال چاند نظر آتا ہے، چاہیے انتیس یا تیس تاریخ ہو، تو عید ہوجاتی ہے۔ پر

Read more

گولڈن گرلز: شریف عورت کون ہوتی ہے؟

گولڈن گرلز کی گاڑی چل نکلی ہے۔ پہلے ہم دو عورتیں اسے چلا رہی تھیں۔ اب ڈاکٹر لبنیٰ مرزا، ثمر اشتیاق، نادرہ مہر نواز اور دیگر بھی اسے ہمارے ساتھ چلا رہی ہیں۔ سب ساتھیوں کا شکریہ۔ سب کا ساتھ ہی اس سیریز کو کامیاب بنا رہا ہے۔ رابعہ، آپ کی تحریر میں کئی نکات تھے۔ میرا ذہن تو بس ایک جملے میں اٹک گیا، شریف عورت۔ شریف عورت کون ہوتی ہے؟ مجھے تو ویسے شریف مرد کی اصطلاح کی

Read more

فلسطین۔۔۔ اوہ، آئی سی!

اگر ہم یہ سمجھیں کہ روتی بلکتی ڈاکٹر بننے کے خواب دیکھتی ننھی بچی کی پُکار کوئی محمد بن سلمان سُن لیں گے یا امارات کے شہزادے اور مسلم اُمّہ کے کرتا دھرتا۔۔۔ تو یہ ہماری غلط فہمی ہے: عاصمہ شیرازی کا کالم۔

Read more

تہران کی زیر زمین ثقافت

   کمرے میں موسیقی کا آہنگ بلند سے بلند تر ہو رہا ہے۔بھاری میک اپ، خوشنما تراشیدہ زلفوں اور نہایت مختصر منی اسکرٹس میں ملبوس لڑکیاں نوجوان مردوں کے ساتھ محوِ رقص ہیں۔ ارد گرد کی میزوں پر مقامی طور پر بنائی گئی نہایت مقبول شراب کے گلاس نظر آ رہے ہیں۔ دیوار پروں پر کچھ ایسی ہیجان انگیز تصاویر بھی آویزاں ہیں جو باہر سڑکوں اور گلیوں پر منڈلاتی اخلاقی پولیس کے ایمان کو امتحان میں ڈال سکتی ہیں۔اگر

Read more

وفا شعار بیوی اور وضعدار سیاستدان بیگم نسیم ولی

بیگم نسیم ولی خان کے انتقال کی خبر آئی تو میری یادوں کے انبار میں سے ایک واقعہ ذہن میں فوراََ اُبھرکر گردش کرنے لگا۔ اس واقعہ کی بدولت یہ خیال بھی ستانے لگا کہ میں ’’سیاست‘‘ کی جس نوع کے بارے میںرپورٹنگ اور تبصرہ آرائی کا عادی رہا ہوں اس کے دن تمام ہوئے۔ ’’سیاست دانوں‘‘ کی جو قسم اس صدی کے آغاز سے ٹی وی سکرینوں پر چھائی ہوئی ہے اسے سنجیدگی سے لینا تقریباََ ناممکن ہے۔ میری

Read more

امریکی صدر بائیڈن اسرائیلی دہشت گردی پر مہر بلب

موجودہ امریکی صدر جو بائیڈن کی گزشتہ سال کے صدارتی انتخابات میں کام یابی کے بعد ، کچھ لوگ ان سے پر امید تھے کہ وہ مشرق وسطی اور خاص طور پر قضیۂ فلسطین کے حوالے سے کچھ مثبت طریقہ اختیار کریں گے۔ اس کی وجہ یہ تھی سابق امریکی صدر ٹرمپ نے کھلے طور پر غاصب ریاست اسرائیل کی حمایت میں، امریکی سفارت خانہ کو ”تل ابیب“ سے بیت المقدس منتقل کرنے کا ایک ظالمانہ کام کیا۔ پھر اس

Read more

اسرائیل فلسطین تنازع: حالیہ کشیدگی کے دوران کون سا ملک کس کے ساتھ کھڑا ہے؟

غزہ پر اسرائیلی بمباری کے خلاف بہت سے ممالک نے اپنی آواز بلند کی ہے تاہم ایسے کئی ممالک ہیں جو اسرائیل فلسطین تنازع میں وزیر اعظم بن یامن نیتن یاہو کا ساتھ دے رہے ہیں۔

Read more