اپنی بیٹی کو قتل کرنے والے ایک جوڑے کی الجھن، جھوٹ اور فریب سے بھرپور ڈرامائی زندگی کی کہانی

یہ کہانی کونسٹینس مارٹن اور مارک گورڈن کے ملاپ، پھر انتشار کا شکار ہونے اور بالآخر ایک سانحے پر جا کر ختم ہوئی۔ اس کا آغاز دوسری عالمی جنگ کے کچھ عرصے بعد ہوتا ہے۔

Read more

بلاول۔ پاکستان کا ”بے نظیر“ وکیل

ایک طرف بھارتی صحافت کا ایک بڑا اور معتبر نام 71 سالہ کرن تھاپر، جن کا صحافتی تجربہ قریباً چالیس پینتالیس سال، دوسری طرف پاکستان کا 37 سالہ نوجوان سیاست دان بلاول بھٹو زرداری، جس کی عمر اپنے مد مقابل کے صحافتی تجربہ سے بھی کہیں کم۔ یہ ایک انتہائی دلچسپ انٹرویو کا منظر نامہ ہے جس میں میزبان اپنے مہمان سے تابڑ توڑ متنازعہ سوالات کر رہا ہے اور دوسری طرف نوجوان کبھی مسکرا کر، کبھی انتہائی سنجیدگی اور

Read more

خیبرپختونخوا میں تبدیلی کی سرگوشیاں!

مخصوص نشستوں کا حتمی فیصلہ آ جانے کے بعد خیبرپختونخوا کی سیاست کی راہداریوں میں سرگوشیوں کا آغاز ہو چکا ہے، سیاست شطرنج کی وہ بساط ہے جس میں ہر فریق ہمہ وقت اس تاک میں رہتا ہے کہ وہ مخالف فریق کو کب پچھاڑ دے، وہ اس کی سیاسی کمزوریوں پر نظر رکھتا ہے اور اس کی جانب سے کی جانے والی کسی بھی غلطی کا انتظار کرتا ہے، بھٹو جیسے ذہین و فطین مانے جانے والے سیاستدان نے

Read more

بلوچستان میں سفاکانہ کارروائیوں کا تسلسل

10 جولائی 2025 کی رات، پاکستان کے صوبہ بلوچستان میں ایک خوفناک واقعہ پیش آیا، جہاں مسلح حملہ آوروں نے کوئٹہ سے پنجاب جانے والی دو مسافر بسوں کو روکا، شناختی کارڈز کے ذریعے نو پنجابیوں کی شناخت کی، انہیں اغوا کیا اور ژوب اور لورالائی اضلاع کے قریب پہاڑی علاقے میں قتل کر دیا۔ یہ سوچی سمجھی سفاکانہ کارروائی، جس کی ذمہ داری علیحدگی پسند بلوچ لبریشن فرنٹ (بی ایل ایف) نے قبول کی، نے پاکستان کے گہرے ہوتے

Read more

آئین کی حکمرانی، صرف خواب دیکھنا ہی کافی نہیں

مجھے برطانیہ آئے دو دہائیوں سے زیادہ عرصہ گزر چکا ہے، اس دوران یہاں کے نظامِ عدل کو پرکھنے، پارلیمنٹ کی شفاف کارروائیوں کو دیکھنے اور اداروں کے باہمی توازن اور احترام کا مشاہدہ کرنے کا بارہا موقع ملا ہے۔ ہر بار میں دل ہی دل میں یہ ضرور سوچتا ہوں کہ کیا ہی اچھا ہو کہ پاکستان میں بھی آئین کی حکمرانی کا یہی معیار قائم ہو جائے۔ یہ خواہش محض ایک جذبۂ حسرت نہیں بلکہ ہر اس شخص

Read more

بلوچستان میں نسلی بنیاد پر قتل عام کا ایک نیا سانحہ

بلوچستان میں پنجاب سے تعلق رکھنے والے 9 افراد کے قتل کے بعد مذمتی بیانات اور فساد برپا کرنے والے عناصر سے نمٹنے کے عزائم کا اظہار جاری ہے۔ پاکستانی عوام ایسے بیانات کے عادی ہیں اور شاید کوئی انہیں پڑھنے یا ان پر غور کرنے کی ضرورت بھی محسوس نہیں کرتا۔ اس کے باوجود سیاست دانوں کے سرکاری مشیر دہائیوں پرانے بیانات کو از سرنو جاری کرنے میں کوئی قباحت محسوس نہیں کرتے۔ کسی سانحہ کے بعد مذمت تو

Read more

کیا عمران خان کو پبلک انٹرسٹ میں ملک پہ مسلط کیا گیا تھا

پبلک انٹرسٹ کی بات کچھ دن پہلے پاک فوج کی ایک ہونہار بچی کیپٹن ایمان درانی نے کالج اور یونیورسٹی کے طلباء و طالبات کو لیکچر دیتے ہوئے کہی۔ اس نے کہا کہ ”پاکستان فوج میں خود احتسابی کا عمل بہت سخت ہے، فوج جو کرتی ہے ضروری نہیں کہ سب صحیح کرتی ہو مگر جو بھی کرتی ہے وہ پبلک انٹرسٹ یعنی عوامی مفاد میں کرتی ہے۔“ اس وڈیو کے وائرل ہوتے ہی حسب معمول تحریک انصاف کا سوشل

Read more

"جو گزرتے ہیں داغ پر صدمے”

گزرے ہفتے کے آخری کالم میں ذاتی مشاہدے کی بنیاد پر ایک واقعہ بیان کیا تھا۔ مقصد اس کا یہ حقیقت اجاگر کرنا تھا کہ حبس کے اس موسم میں آئے بجلی کے بل غریب پاکستانیوں کی بے پناہ اکثریت کو زندگی سے بیزارکر چکے ہیں۔ سفید پوشی اور خودداری بھلا کر ان بلوں کو ادا کرنے کے لئے وہ نرم دل واقفان ڈھونڈ رہے ہیں جو کسی نوعیت کی مالی معاونت فراہم کر سکیں۔ اسی تناظر میں ایک خودکشی

Read more

پاکستانی انتخابات میں چھوٹی سیاسی جماعتوں اور آزاد امیدواروں کا عروج

پاکستان میں جمہوری نظام کی تشکیل و ترقی ہمیشہ سے ایک پیچیدہ اور ناہموار عمل رہا ہے۔ قیام پاکستان سے اب تک ملکی سیاست زیادہ تر بڑی سیاسی جماعتوں جیسے پاکستان مسلم لیگ (ن) ، پاکستان پیپلز پارٹی، اور بعد ازاں پاکستان تحریکِ انصاف کے گرد گھومتی رہی ہے۔ تاہم، 2008 سے 2022 کے درمیانی عرصے میں ایک نیا رجحان واضح ہوا ہے جس میں چھوٹی سیاسی جماعتوں اور آزاد امیدواروں کا انتخابی میدان میں ابھرنا اور قومی سیاست میں

Read more

آموں کے بغیر ملتان

وہ چار دن بعد کام پر آیا تھا۔ پہلے دو دن موبائل بند رہا۔ تیسرے دن بات ہوئی تو بہت بجھا بجھا لگا۔ اتنا کہ آگے سے یہ بھی نہیں کہا جا سکا کہ پودے، گھاس، درخت سب پانی اور صفائی کو ترس رہے ہیں۔ بھاگ بھاگ کر کچھ کوشش تو کر رہی ہوں۔ لیکن باقی ذمہ داریوں کے ساتھ اتنے بڑے حصے کو پانی دینا بھی بمشکل ہو پاتا ہے۔ شدید گرمی صرف ایک دن کے لئے بھی غیر

Read more

ننھے فواد کی مسکراہٹ

  ”صاحب! میرا فواد مرجھا گیا ہے۔ کوئی دیکھنے والا نہیں۔ کوئی سننے والا نہیں۔“ زندگی بعض اوقات ایسی گتھیاں بُن دیتی ہے جنہیں صرف آنسوؤں سے سلجھایا جا سکتا ہے۔ ہرے بھرے باغوں میں بھی کبھی کبھار خزاں اتر آتی ہے اور ماں کی ممتا سے محروم بچے کے لیے تو پوری کائنات ہی سنسان صحرا بن جاتی ہے۔ ایسے ہی کسی دن جب شہر کی عدالت کے در و دیوار پر ویرانی اور امید کی کشمکش بکھری ہوئی

Read more

پروٹوکول کلچر اور ریاستی اداروں کی تباہی

افسر شاہی یا بیوروکریسی کسی بھی ریاست کے نظم و نسق کا ایک لازمی ستون اور انتظامی ڈھانچے کی ریڑھ کی ہڈی ہوتی ہے۔ اس کا اصل مقصد ریاستی معاملات کو قانون اور اصولوں کے دائرے میں رہتے ہوئے شفاف اور منظم انداز میں چلانا، پالیسیوں پر عمل درآمد کروانا اور عوام کو بہتر سے بہتر خدمات فراہم کرنا ہوتا ہے۔ ایک دیانت دار، غیر جانبدار اور عوام دوست بیوروکریٹ ریاست کی ترقی اور عوام کی فلاح میں اہم کردار

Read more

پاکستان میں پانی کا بحران: شفافیت اور مشترکہ طرزِ حکمرانی کا امتحان

پاکستان اس وقت ایک کثیر جہتی اور وسیع پانی کے بحران کا شکار ہے، جو بنیادی طور پر سیاسی فیصلہ سازی (سیاسی و غیر سیاسی حکومتوں کی طرف سے ) ، اس کے نتیجے میں تکنیکی مسائل، اور اب موسمیاتی تبدیلی، اداراتی ناکامی، اور وفاقی۔ صوبائی عدم اعتماد کی صورت میں قومی اہمیت کے مسئلے کی شکل اختیار کر چکا ہے۔ یہ صورتحال صرف پانی کی تقسیم تک محدود نہیں رہی؛ یہ خوراک کی سلامتی، معاشی استحکام، اور وفاقی اتحاد

Read more

کیا پاکستان میں مکمل لاقانونیت ہے؟

چند متفرق واقعات۔ پہلا واقعہ۔ دو ماہ پہلے کچھ افراد لاٹھیوں کے ساتھ ایک ریستوران میں داخل ہوئے، عملے کو زد و کوب کیا، توڑ پھوڑ کی، خواتین کی موجودگی میں باآواز بلند ننگی گالیاں بَکیں اور زور زبردستی کر کے ریستوران کو بند کروا دیا۔ اپنے تئیں یہ لوگ اُس ریستوران کا بائیکاٹ کروا رہے تھے کہ مبینہ طور پر وہ ریستوران اسرائیلی کمپنی کی ملکیت تھا اور یوں وہ غزہ کے عوام کے ساتھ اظہارِ یک جہتی فرما

Read more

جبر کی گہرائیوں میں : نفرت، خود سوزی اور پاکستان کا سماجی المیہ

”تجزیہ ذات اور ذات کی آگہی پیدا کرنے کی غرض سے دو سل قبل میں نے نو سال کے ایک عزیز بچے سے پوچھا“ آپ کس چیز سے محبت کرتے ہیں ”؟“ اپنے والدین سے۔ ”گڈ“ ”اور آپ کس چیز سے نفرت کرتے ہیں؟“ ”ہندو سے اور کافر سے“ ”ہندو کون ہوتا ہے؟“ ”پتہ نہی“ ”اور کافر کون ہوتا ہے؟“ ”پتہ نہی“ عید کی چھٹیوں میں اس مکالمے کے دوسرے حصے نے مجھے سن کر کے رکھ دیا ہے۔ پھر

Read more

ٹنڈو بہاول اور مورو کے سانحات میں پریشان کن مماثلتیں اور اسباق

ٹنڈو بہاول اور مورو کے سانحات سندھ کے دو المیے۔ جو تین دہائیوں سے زیادہ کے فاصلے پر ہیں۔ حکمرانوں اور عوام کے پیچیدہ تعلقات کی واضح مثال ہیں۔ 1992 کا ٹنڈو بہاول قتل عام اور مئی 2025 کا مورو کوئی پہلا اور آخری سانحہ نہیں، بلکہ ناکامیوں کی وہ علامات ہیں جو ملکی انداز حکمرانی کو مسلسل متاثر کر رہے ہیں۔ یہ دونوں واقعات، جو دیہی سندھ میں جڑیں رکھتے ہیں، سیاسی اور سماجی زیادتیوں، وسائل کے تنازعات، اور

Read more

مذہبی طبقے کا ”برانڈ ٹائیکون“ مولانا طارق جمیل بمقابلہ روایتی تبلیغی جماعت

مولانا طارق جمیل کا ایک چھوٹا سا وائس نوٹ آج کل خاصا وائرل ہے، اسے بغور سننے کے بعد اندازہ ہوتا ہے کہ تبلیغی جماعت اندرونی طور پر ٹوٹ پھوٹ کا شکار ہو چکی ہے۔ مولانا کی آئیڈیالوجی سے اختلاف اپنی جگہ پر، لیکن جو باتیں کر رہے ہیں وہ خاصی حد تک درست ہیں، جماعت کے اندر جو روایتی طبقہ ہے وہ مولانا کی سوشل میڈیائی شہرت سے خاصا خائف ہے، یہ طبقہ مولانا کے لش پش والے اسٹائل

Read more

عمران خان آخر چاہتے کیا تھے؟ تنقیدی جائزہ

یہ سوال ”عمران خان آخر چاہتے کیا تھے؟“ نہ صرف عوامی مباحثے کا مرکز رہا ہے بلکہ پاکستانی سیاست کے بدلتے ہوئے مناظر میں ایک اہم پہلو بھی بن چکا ہے۔ آئیے اس سوال کا تجزیہ چند مختلف زاویوں سے کرتے ہیں تاکہ ایک واضح اور غیر جانب دار تصویر سامنے آ سکے۔ سیاسی نظریہ اور بیانیہ 1۔ نظام کی تبدیلی عمران خان کا سب سے بڑا نعرہ ”نیا پاکستان“ ہے، جس کے تحت وہ ایک ایسا نظام لانا چاہتے

Read more

کیا جمہوریت خطرے میں ہے؟

حال ہی میں پاکستان پر بھارت کی طرف سے مسلط کی ہوئی جارحیت کے نتیجہ میں ہونے والی جنگ کے بعد ملک میں جمہوریت کے مستقبل کے بارے میں سوالات اٹھائے جا رہے ہیں۔ اندیشہ ظاہر کیا جاتا ہے کہ ان جھڑپوں میں فوج کی کامیابی اور اسے ملنے والی عوامی تائید اور سرکاری ہمدردی کے بعد ملک میں جمہوری نظام حکومت کے لیے خطرات میں اضافہ ہوا ہے۔ اس بارے میں مختلف خیال آرائیاں کی جا رہی ہیں۔ بعض

Read more

مورو سانحہ: سندھ میں انسانیت اور اعتماد کا بحران

مئی 2025 میں، پاکستان کے صوبہ سندھ کا چھوٹا سا شہر مورو ایک پرتشدد تصادم کا مرکز بن گیا، جس نے صوبے کو ہلا کر رکھ دیا اور پورے ملک میں گونج اٹھی۔ یہ واقعہ جو کہ کارپوریٹ زراعت اور دریائے سندھ پر اضافی نہروں کی تعمیر کے خلاف حکومتی پالیسیوں کے خلاف احتجاج کے طور پر شروع ہوا، ایک سانحہ میں تبدیل ہو گیا، جس میں کم از کم دو مظاہرین، زاہد لغاری اور عرفان لغاری کی جانیں گئیں

Read more

پی۔ ٹی۔ آئی اور ’معمولِ نو‘ (NEW NORMAL)

اپریل 2022 میں، تحریکِ عدم اعتماد، کے ذریعے محرومِ اقتدار ہونے کے بعد تحریکِ انصاف کے سامنے ایک راستہ تو وہی تھا جو جمہوری فکر کی حامل، سیاست کا وسیع تجربہ رکھنے والی بالغ فکر جماعتیں اختیار کیا کرتی ہیں۔ وہ سیدھے سبھاؤ اپوزیشن بینچوں پر بیٹھ جاتی۔ صرف دو ووٹوں کی برتری سے قائم، معجونِ مرکب جیسی مخلوط حکومت کا ناطقہ بند کیے رکھتی اور سائفر جیسے ناٹک رچانے اور فوج کو نشانے پر رکھ لینے کے بجائے تحمل

Read more

خیبر پختونخوا میں گورننس کا بحران

ہماری مملکت اس وقت سماجی، معاشی اور سیاسی ٹرانسفارمیشن کے جس نازک عمل سے گزر رہی ہے، اس میں فرد اور ریاست کے مابین باہمی اعتماد کے مضبوط رشتوں کے علاوہ قومی سطح کی مربوط سوچ اور ایسے کلیئر بیانیہ کی ضرورت تھی جو افراد کی شخصی آرزوؤں اور اجتماعی ذمہ داریوں میں مطابقت پیدا کر کے اُن کے کردار کو قومی بہبود کے مطابق بناتا لاریب یہ ایسی مربوط مساعی ہوتی جو وفاق کی چاروں اکائیوں کے مابین بامعنی

Read more

سرگودھا میں احمدی ڈاکٹرکا قتل اور قومی یک جہتی کا واویلا

قومی یک جہتی کے بلند بانگ دعوؤں کے عین بیچ سرگودھا میں ایک احمدی ڈاکٹر بلا اشتعال قتل کر دیا گیا لیکن جماعت احمدیہ اور ہیومن رائٹس کمیشن پاکستان کے سوا کسی طرف سے مذمت کی آواز سنائی نہیں دی۔ اس وقت ملک بھر میں بھارت میں ہندو انتہا پسندی اور بی جے پی کی مسلم دشمن پالیسیوں کا چرچا ہے لیکن پاکستان میں عقیدے کی بنیاد پر ہونے والی خوں ریزی پر کسی ذمہ دار سیاست دان کا بیان

Read more

یومِ فتح اور قومی عزم: 7 مئی 2025 اور سانحہ 9 مئی کے سبق

  7 مئی 2025 کا سورج جب طلوع ہوا، پاکستان ایک نئے امتحان سے گزر رہا تھا۔ بھارت نے رات کے اندھیرے میں پاکستان کے مختلف علاقوں، خاص طور پر مدارس اور سول آبادی کو نشانہ بنایا۔ یہ حملہ نہ صرف پاکستان کی سرحدوں پر ایک جارحیت تھا بلکہ اس کی خودمختاری اور قومی عزت پر حملہ تھا۔ لیکن پاکستانی قوم، اس کی بہادر مسلح افواج، اور سیاسی قیادت نے اس چیلنج کا مقابلہ اس طرح کیا کہ دشمن کے

Read more

آبی مسائل پر اتفاق رائے کی جانب ایک قدم

سندھ میں وکلا کی آبی تحریک کی کامیابی، جو دریائے سندھ سے نئی نہروں کے متنازع منصوبے کے خلاف تھی، ایک اہم پیش رفت ہے جو وفاقی اصولوں اور بین الصوبائی مکالمے کی طاقت کو اجاگر کرتی ہے۔ وکلا کی جانب سے سندھ بار کونسل کی قیادت میں احتجاج، دھرنوں اور عدالتی بائیکاٹ نے نہ صرف عوامی شعور کو بیدار کیا بلکہ وفاقی حکومت اور مشترکہ مفادات کونسل (سی سی آئی) کو صوبائی خدشات کے سامنے جھکنے پر مجبور کیا۔

Read more

پاک و ہند تناؤ: جوش میں ہوش کی ضرورت

  22 اپریل 2025 کو نامعلوم دہشت گردوں نے ایک ظالمانہ حملہ کر کے مقبوضہ جموں و کشمیر کے ضلع انت ناگ کی بستی پہلگام سے 7 کلومیٹر کے فاصلے پر بیسراں کے پر فضا سبزہ زاروں میں 25 سیاحوں اور ایک مقامی باشندے کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ جس دن یہ سانحہ پیش آیا اس وقت وہاں پر 2000 سے زائد سیاح موجود تھے۔ مستند میڈیا رپورٹس کے مطابق اس وحشیانہ حملے میں 20 افراد شدید زخمی بھی

Read more

عوام کی بھی جیت ہوتی ہے

28 اپریل 2025 کو، پاکستان کی مشترکہ مفادات کی کونسل (سی سی آئی) نے ایک اہم فیصلہ کیا جس نے متنازع نہروں کے منصوبے کو روک دیا، اور اس کی گونج اسلام آباد کے ایوانوں سے کہیں آگے تک پہنچی۔ سندھ کے عوام کے لیے، جنہوں نے اپنے پانی کے حقوق کے تحفظ کے لیے کئی دنوں سے شاہراہوں پر دھرنے اور عوامی مظاہرے کیے، یہ پرامن جدوجہد کی شاندار فتح تھی۔ سندھ کے عوام کے لیے، پانی کے حقوق

Read more

نہروں کا معاملہ: ناکامی کے طعنے سہنے والی پارٹیاں پھر ناکام ہوئیں؟

گزشتہ کئی دنوں سے سندھ میں نہروں کا معاملہ تمام معاملات پر چھایا رہا ہے اور اس کی بنیادی وجہ گرین انیشیٹو کے تحت کارپوریٹ فارمنگ کے منصوبے کے لیے دریائے سندھ پر چھ نئی نہروں کی تعمیر بنی۔ جس کے بعد سندھ میں اپوزیشن کی سیاسی جماعتوں نے اسے زندگی اور موت کا مسئلہ بنا کر میدان گرماتے ہوئے سندھ میں روزمرہ زندگی کا کاروبار ہی ٹھپ کر دیا۔ بے شک پانی کا معاملہ زندگی اور موت کا مسئلہ

Read more

مودی ایڈونچر: ستم پر ستم جو مچایا ہے تو نے

پہلگام میں، 22 اپریل کو 26 سیاحوں کا قتل اور درجن بھر زخمی ہوئے۔ سانحہ پہلگام منطقی نتیجہ ہے جعفر ایکسپریس پر حملے کا۔ شیخ مجیب الرحمان، اندرا گاندھی، راجیو گاندھی کے قاتل کون تھے، حسینہ واجد کا تختہ الٹنے والے، بھارت میں جاری علیحدگی کی تحریکیں، بھارت کے لئے سوہان روح ہیں۔ بھارت نے پاکستان کے خلاف مذموم حرکات پہلے بھی کیں، کلبھوشن یادیو جیسے ہرکاروں، بی ایل اے جیسے کرداروں یا ٹی ٹی پی جیسے فتنے متعارف کروائے۔

Read more

پیپلز پارٹی کی غلطیوں کا تسلسل

سندھ ہمیشہ سے دیگر صوبوں کے مقابلے میں پرامن خطہ رہا ہے، مگر سیاسی جدوجہد کے معاملے میں سندھ ہمیشہ آگے رہا ہے۔ چاہے وہ ون یونٹ کے خلاف تحریک ہو، جنرل ضیاء الحق کی آمریت ہو یا ایم آر ڈی کی تحریک، سندھ کے عوام نے ہر دور میں مزاحمت کی ہے۔ پانی کے مسائل پر بھی سندھ کے لوگ ہمیشہ سڑکوں پر نکلے ہیں، اور سندھ کی قوم پرست تحریکوں کی ایک طویل تاریخ رہی ہے۔ اس تاریخ

Read more

انڈیا کا جنگی جنون اور خطے پر اس کے اثرات

جنوبی ایشیا کا خطہ اپنے جغرافیائی، ثقافتی اور سیاسی تنوع کی بدولت ہمیشہ سے عالمی توجہ کا مرکز رہا ہے۔ تاہم، حالیہ برسوں میں انڈیا کی بعض پالیسیوں اور اقدامات نے اس خطے کے استحکام کو شدید خطرات سے دوچار کیا ہے۔ انڈیا کا بڑھتا ہوا جنگی جنون، عالمی معاہدوں کی یک طرفہ خلاف ورزی، اپنے ملک میں اقلیتوں پر مظالم، بیرونِ ممالک میں ٹارگٹ کلنگز، اور ہمسایہ ممالک کے ساتھ خراب ہوتے تعلقات نہ صرف خطے بلکہ عالمی امن

Read more

سندھ کے بقاء کی جنگ اور دو پنجابی

سندھ میں پانی کی تحریک، جو گرین پاکستان انیشیٹو کے تحت متنازعہ چولستان نہروں کے منصوبے سے شروع ہوئی، صوبے کے ماحولیاتی، معاشی اور سیاسی بقا کی ایک اہم جدوجہد بن چکی ہے۔ یہ تحریک، جو دریائے سندھ کے پانی کو پنجاب کے چولستان کے 1.2 ملین ایکڑ بنجر زمین کو سیراب کرنے کے لیے موڑنے کے خلاف ہے، نے پاکستان میں پانی کے انتظام اور بین الصوبائی انصاف کے نظامی مسائل کو اجاگر کیا ہے۔ اس تحریک کی قیادت

Read more

اوورسیز پاکستانیوں کی پاکستان میں مشکلات

برطانیہ، یورپ اور امریکہ میں مقیم پاکستانیوں کی بہت بڑی تعداد گزشتہ ہفتے حکومت پاکستان کی دعوت پر اسلام آباد آئی۔ ان کے بارے میں تاثر تھا کہ اکثریت کو حکومت نے قومی خزانے سے ہوائی جہاز کے ٹکٹ فراہم کئے تھے۔ یہاں قیام کے لئے مہنگے ترین ہوٹل بھی بک کروائے گئے۔ اس کے علاوہ عمومی تاثر یہ بھی تھا کہ اسلام آباد بلائے پاکستانیوں کو درحقیقت پاکستان میں سرمایہ کاری کو راغب کرنے کے لئے بلوایا گیا ہے۔

Read more

بلاول کا اعلان جنگ: کیا پیپلز پارٹی یہ جنگ جیت سکتی ہے؟

چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کے اس اعلان کو موجودہ حکومت کے خلاف اعلان جنگ سمجھنا چاہیے جس میں انہوں نے دعویٰ کیا ہے کہ سندھ اور پاکستان کے عوام کینال کے منصوبے کو مسترد کرتے ہیں۔ وفاقی حکومت فوری طور پر یہ متنازع منصوبہ واپس لے ورنہ پیپلز پارٹی اس کے ساتھ نہیں چلے سکے گی۔ سوال پیدا ہوتا ہے کہ کیا پیپلز پارٹی یہ جنگ جیت سکتی ہے اور کیا ’وفاقی حکومت‘ واقعی اس کینال منصوبے

Read more

سانحہِ جلیانوالہ باغ، ایک خونی واقعے کی داستان

جلیانوالہ باغ کے اندوہناک سانحے کو پیش آئے 106 سال مکمل ہو چکے ہیں۔ یہ خونی واقعہ 13 اپریل 1919 میں بھارت کے شہر امرتسر پنجاب میں اس وقت پیش آیا جب برطانوی حکومت کے غیر قانونی اقدامات کے خلاف بہت سے مظاہرین جلیانوالہ باغ میں اکٹھے ہو کر ایک پر امن احتجاج کے ارادے سے شرکت کے لئے جمع تھے۔ ہندوستان اس وقت برطانوی سامراجی قوتوں کے قبضے میں تھا جو ہندوستانی عوام کو محکوم اور غلام سمجھتے ہوئے

Read more

دس اپریل اور حسنِ اتفاق

دو دن قبل 10 اپریل کی تاریخ گزری ہے۔ 10 اپریل کی تاریخ دنیا بھر میں بہت سے واقعات کے اعتبار سے اہم ہے۔ آئیے اِن واقعات کا مختصر مطالعہ کرتے ہیں جو دلچسپی سے بھرپور ہیں۔ کیلنڈر کا 100 واں دن دس اپریل کہلاتا ہے جس کے بعد سال میں 265 دن رہ جاتے ہیں۔ اپریل کی دس تاریخ نیوکلیئر ٹیسٹ کے حوالے سے نمایاں مقام حاصل کرچکی ہے۔ یہ محض اتفاق تھا یا کوئی اور وجہ کہ سوویت

Read more

وزیراعظم کے دربار میں بیٹھے ”نورتن“

بزدلی کے طعنے میری ڈھیٹ ہڈی کو اب اشتعال نہیں دلاتے۔ اپنے خیالات سرکار کی اجازت سے شائع ہونے والے اخبار میں چھپنے کے قابل بنانے کے لئے لکھنے والے کے لئے احتیاط لازمی ہے۔ خلوص سے اپنائی احتیاط بتدریج آپ کو بہت کچھ کہہ دینے کا ہنر سکھا دیتی ہے۔ عمر تمام یہ ہنر سیکھنے کی نذر کردی۔ ہنر پر کامل گرفت مگر نصیب نہ ہوئی۔ اسی باعث صحافتی عمر کا چوتھائی حصہ بے روزگاری کی اذیت میں گزار

Read more

آدم و حوا: کشش اور اظہار

کائنات کے وسیع کینوس پر وجود کے رنگوں میں سے ایک اہم رنگ کشش کا ہے، جو دو روحوں اور جسموں کو ایک دوسرے کی جانب کھینچتی ہے۔ یہ کشش، خاص طور پر مرد اور عورت کے مابین، زندگی کے تسلسل، محبت کی نمو، اور انسانی تہذیب کے ارتقاء کی بنیاد بنتی ہے۔ صدیوں سے شاعر، ادیب، فلسفی، اور سائنسدان اس جذبے کی نوعیت، اس کے اظہار، اور مرد و زن کے رویوں کو سمجھنے کی کوشش کرتے رہے ہیں۔

Read more

مخاصمت کی صلیب پہ لٹکی مفاہمت اور مزاحمت!

پی۔ ٹی۔ آئی پر عجب وقت آن پڑا ہے۔ لق و دق صحرا میں بگُولے کی طرح رقص کرتے اور گھُمّن گھیریاں کھاتے ہوئے اُسے کچھ اندازہ نہیں کہ وہ کس کیفیتِ وجد میں ہے اور اُس کے گردوپیش کیا ہو رہا ہے۔ باگ کسی اور کے ہاتھ میں ہے، رکاب میں پاؤں کسی اور کا ہے، کاٹھی پر کوئی اور سوار ہے اور چابک کوئی اور لہرا رہا ہے۔ قائدین کے طور پر اڈیالہ جیل کے آس پاس منڈلاتے،

Read more

چین گردن پر سوار

گزشتہ ایک برس میں دو ایسے واقعات رونما ہوئے کہ جن کے بین الاقوامی اور علاقائی اثرات مستقل طور پر مرتب ہو رہے ہیں۔ امریکہ تو خیر دنیا کے ہر ملک کا ”ہمسایہ“ ہے اور اس میں سیاسی تبدیلی سے تو کوئی بھی لا تعلق نہیں رہ سکتا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ بنگلہ دیش میں شیخ حسینہ کی حکومت سے رخصتی نے نا صرف کہ بنگلہ دیش انڈیا تعلقات کا رخ تبدیل کر دیا ہے بلکہ اس کے ساتھ

Read more

وقف قانونی ترامیم یا غیر قانونی قبضہ

بی جے پی کی حکومت نے احتساب اور شفافیت کا نعرہ لگاتے ہوئے حال ہی میں متنازعہ وقف (ترمیمی) بل 2025 منظور کیا ہے، جس کے تحت بھارت میں مسلم وقف املاک کے انتظام و انصرام میں نمایاں تبدیلیاں کی گئی ہیں۔ بھارتی حکومت جو مرضی توجیہ دے، لیکن ہر صاحب نظر دیکھ سکتا ہے کہ ان ترامیم کے ذریعے حکومت کا بنیادی مقصد بھارتی مسلمانوں کی زمینوں پر قبضہ کر کے انہیں مزید دیوار سے لگانا ہے۔ بھارت میں

Read more

عمران خان کی خوبیاں

میں بذات خود عمران خان کا سب سے بڑا ناقد رہا ہوں اور پی ٹی آئی میں موجود میرے سینکڑوں دوست جب بھی ملتے ہیں ان کا سب سے بڑا شکوہ یہی ہوتا ہے کہ میں ہر وقت عمران خان پر تنقید کیوں کرتا ہوں۔ ان میں سے اکثر کو میں اس شعر میں جواب دیتا ہوں کہ ( ہمارے ذہن پر چھائے نہیں ہیں حرص کے سائے جو ہم محسوس کرتے ہیں وہی تحریر کرتے ہیں ) ۔ لیکن

Read more

امریکی کانگرس میں عمران کی رہائی کے لیے مجوزہ قانون سازی

امریکی کانگرس میں عمران خان کی رہائی کے لیے دباؤ بڑھانے کے مقصد سے ’پاکستان ڈیموکریسی ایکٹ‘ کے نام سے ایک بل پیش کیا گیا ہے۔ کانگرس کے ری پبلیکن رکن جو ولسن اور ڈیموکریٹک رکن جیمز ورنی پنیٹا کی طرف سے 24 مارچ کو جمع کرائے گئے اس بل میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر سمیت پاکستان کے اعلیٰ لیڈروں پر سفری پابندیاں عائد کرنے کا مطالبہ کیا گیا ہے تاکہ پاکستانی حکومت عمران خان کو رہا کرنے پر

Read more

اسرائیلی جمہوریت کو لاحق خطرات

اسرائیلی موساد تو ایک عالمی طور پہ معروف ایجنسی ہے البتہ دوسری بڑی ایجنسی کا نام بیت شین ہے جس کا سربراہ رونن بار حال ہی میں عہدے سے برطرف کر دیا گیا ہے۔ اس بات کا خدشہ کچھ عرصہ سے چلا آ رہا تھا مگر جب اعلان ہوا تو لوگ ششدر رہ گئے۔ فیصلہ سازی کا وقت حیران کن تھا۔ نیتن یاہو بھی درحقیقت سب پر بھاری ثابت ہونا چاہتا ہے۔ تمام ملکی فیصلہ سازی کا منبہ محض اس

Read more

مہلک غلطی کی جانب سفر

پاکستان میں جاری سیاسی کش مکش اور خاص طور پر 9 مئی کے واقعات اور مقدمات میں تحریک انصاف کے رہنماؤں اور کارکنوں کی گرفتاریوں اور سزاؤں کے بعد قومی اُفق پر پھیل جانے والی سیاسی کڑواہٹ کے اثرات کو محدود کرنے میں کامیابی حاصل نہیں کی جا سکی۔ اِس صورت حال کو معمول پر لانا اس لیے بھی فوری طور پر ممکن نہیں کہ ملک میں سیاسی ڈائیلاگ کی گنجائش محدود ہو چکی ہے۔ شاید کوئی بھی پارٹی اپنے

Read more

ملکی افق پر آمریت کے منڈلاتے بادل

حکومت نے دہشت گردی کے خلاف یک آواز ہونے کے لیے قومی اسمبلی کی سکیورٹی کمیٹی کا اجلاس بلایا تھا جس میں عسکری قیادت نے بھی شرکت کی۔ تاہم تحریک انصاف اور متعدد دیگر اپوزیشن پارٹیوں کی عدم شرکت سے قومی یکجہتی کا تاثر قوی نہیں ہوسکا۔ یہ ہی یہ واضح ہوا کہ دہشت گردی کے خلاف سب سیاسی عناصر مل کر ایک ہی حکمت عملی اختیار کرنے پر تیار ہیں۔ تحریک انصاف نے ایک روز قبل اس اہم اجلاس

Read more

لاپتہ افراد کا معاملہ دہشت گردی سے منسلک نہ کیا جائے!

بلوچستان میں جعفر ایکسپریس سانحہ کے بعد تشدد اور بے چینی کے حوالے سے قومی منظر نامہ پر مباحث کا سلسلہ بدستور جاری ہے۔ کچھ عناصر فوج کی بروقت کارروائی اور اعلیٰ پروفیشنل کارکردگی پر رطب اللسان ہیں تو کچھ آوازیں اس مسئلہ کو وسیع تر تناظر میں دیکھنے اور یہ سمجھنے کی کوشش کر رہی ہیں کہ بلوچستان میں شورش پر کیسے قابو پایا جاسکتا ہے۔ وزیر اعظم اور دیگر زعما نے اس حوالے سے قومی یک جہتی کی

Read more

بلوچستان بے اختیار حکمرانی، ناراض بلوچ اور عدم اعتمادی

دنیا میں کچھ مسائل ایسے ہوتے ہیں جو مخصوص مفادات کے لیے نہ صرف برقرار رکھے جاتے ہیں بلکہ ان سے کئی طرح کے کاروبار بھی چلتے ہیں۔ بعض خطوں میں مسائل پیدا کرنے سے طاقت اور عہدے حاصل کیے جا سکتے ہیں، اور بدقسمتی سے پاکستان میں یہ دونوں عوامل موجود ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ بلوچستان، جو کہ پاکستان کا سب سے بڑا اور قدرتی وسائل سے مالامال خطہ ہے، ہمیشہ سے سیاسی بے حسی، ناقص حکمرانی اور

Read more

کیا زیلنسکی مستقبل میں نیگن وان تھیو بن سکتے ہیں؟

یوکرائنی صدر زیلنسکی اور امریکی صدر ٹرمپ کے درمیان اوول آفس میں ہونے والی بحث و تکرار ایک اہم واقعہ ہے جس نے عالمی سطح پر توجہ حاصل کی۔ منظر عام پر آنے والی یہ بحث و تکرار نہ صرف ان دونوں رہنماؤں کے درمیان موجود سیاسی اختلافات کو ظاہر کرتی ہے، بلکہ اس کے ذریعے دنیا کو ایک اہم پیغام بھی مل رہا ہے۔ یہ پیغام اس بات کی طرف اشارہ کرتا ہے کہ عالمی سیاسی مفادات تیزی سے

Read more

مونی صاحب کا نئے زمانے پر عدم اعتماد: کچھوا، سائیکل اور نوکیا 3310

یہ دنیا ترقی کی راہ پر سرپٹ دوڑ رہی ہے، مگر مونی صاحب اب بھی پرانے وقتوں کے عاشق اور نئے دور کے کٹر دشمن ہیں۔ ان کے مطابق ہر نئی ایجاد اصل میں قیامت کی نشانی ہے، اور ہر بدلتی ہوئی چیز شیطان کی چال! دنیا چاند پر پہنچ گئی، لیکن مونی صاحب اب بھی کچھوے کے فلسفے پر کاربند ہیں۔ ان کے نزدیک جو بندہ کم چلے، زیادہ کھائے اور آرام کرے، وہی کامیاب ہے۔ کچھوا ان کا

Read more

آدھی گواہی کی موت

پنجاب کے وزیرِاعلیٰ نے ہونہار طلبہ کے لیے ایک سکالر شپ کا اعلان کیا، جو ایک خوش آئند قدم ہے، لیکن اس کے ساتھ وابستہ ایک غیر منطقی اور امتیازی شرط کئی سوالات کو جنم دیتی ہے۔ سکالر شپ کے حصول کے لیے درکار حلف نامے پر بطور گواہ صرف مرد (اساتذہ اور افسران) دستخط کر سکتے ہیں، خواتین ( اساتذہ اور افسران ) اس پر دستخط کرنے کی مجاز نہیں؟ کیا یہ اس طرح کے فیصلے خواتین کی قابلیت

Read more

سیاسی بحران پر پریشانی اور نئے انتخابات کی تجویز

مسلم لیگ (ن) کے صدر نواز شریف نے کہا ہے کہ ’جب بھی ملک ترقی کی راہ پر گامزن ہوا، اُسے سیاسی بحرانوں میں دھکیلا گیا‘۔ انہوں نے گزشتہ روز مسلم لیگ( ن) خیبر پختونخوا کے صوبائی عہدیداروں سے ملاقات کے دوران ان خیالات کا اظہار کیا۔ یہ بیان ایک ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب اپوزیشن ملک میں آئین کی خلاف ورزی اور انسانی حقوق سلب کرنے کے الزامات عائد کر رہی ہے۔ نواز شریف نے اپنے مختصر

Read more

ہماری کرکٹ کے "بادشاہ”۔

کرکٹ سے مکمل عدم دلچسپی کے باوجود ہفتے کی دوپہر دوبئی میں پاکستان اور بھارت کے مابین ہوا ایک روزہ میچ پہلی گیند سے آخری گیند تک دیکھا ہے۔ بھارت یہ میچ جیت گیا۔ اس کی جیت سے میں ہرگز اداس نہیں ہوا۔ کسی بھی کھیل میں ہار یا جیت فقط ایک فریق کا مقدر ہی ہو سکتی ہے۔ بنیادی سوال یہ اٹھتا ہے کہ کون کس دھج سے ہارا یا جیتا۔ اس تناظر میں میچ کا جائزہ لیتے ہوئے

Read more

پھانسی، ڈنڈے اور تھپڑ کی ثقافت

2018 ءکا برس تھا۔ سیاسی بندوبست کی کیفیت محمد حسن عسکری کی اس بڑھیا جیسی تھی جس نے کہا تھا۔ ’ارے بھائی، پاکستان کیا ہے۔ بس مسلمانوں نے اپنے رہنے کے لیے کچا گھر بنا لیا ہے‘ ۔ یہ بڑھیا اگر جیتی رہتی تو دیکھ لیتی کہ اس کچے گھر کے بیچ دیوار اٹھا کردو مکان بنے۔ ہمارے حصے میں تو اتنی دیواریں اٹھیں کہ شمار کرنا تو شاید مشکل ہو، جسے تحقیق مطلوب ہو وہ جی ٹی روڈ پر

Read more

یو نو ٹل آئی نو ٹل (You No Tell I No Tell)

فروری 2024 ء میں ہونے والے عام انتخابات کے نتیجہ میں بننے والی اتحادی حکومت ایک سال کے اندر 34 فیصد کی سطح پر مہنگائی کو 5 فیصد سے نیچے تک لانے میں کامیاب ہو گئی ہے۔ اِس دوران سرکار کے زرِ مبادلہ کے ذخائر میں بھی خاطر خواہ اضافہ ہوا ہے۔ معاشی حالت خطرہ سے نکل جانے کی خبر تو ہم کو پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان سے ملی ہے۔ اِس سے قطع نظر کہ صوبہ خیبر

Read more

سترہ کلومیٹر سے جڑی یادیں

اسی کی دہائی تھی۔ ہم گاؤں کے پرائمری سکول میں پڑھتے تھے جب ایک دن گاؤں سے ملحقہ آبادی کی طرف سے آنے والے ہمارے کلاس فیلوز نے بتایا کہ شہر سے پتھروں سے لدے ٹرک آتے ہیں اور شہر جانے والے کچے راستے کے اطراف میں وقفے وقفے کے فاصلے پہ وہ پتھر اتار کر واپس چلے جاتے ہیں۔ یہ وہ وقت تھا جب تحصیل چوک چکوال سے ملہال مغلاں تک کچی پگڈنڈی تھی، کوئی باقاعدہ پکی سڑک نہ

Read more

عمران خان کے چھ نکات اور شیخ مجیب

1970 کے انتخابات میں مشرقی پاکستان میں واضح اکثریت حاصل کر لینے کے بعد مجیب الرحمٰن کے چھ نکات نے نیا ہنگامہ کھڑا کر دیا تھا۔ مشرقی پاکستان کی علیحدگی کے پیچھے جہاں بھارت کی سازش، ہماری انتظامی غلطیاں، یحیی خان کے غیر آئینی دور کے آمرانہ فیصلے اور مل بیٹھ کر معاملات حل کرنے کی بجائے طاقت کے استعمال جیسی ٹھوس وجوہات شامل تھیں وہیں ان ساری وجوہات کی پیدائش کا باعث شیخ مجیب کی نرگسیت اور سیاسی آمرانہ

Read more

حیات شیرپاؤ، حیات و خدمات

خیبر پختونخوا کی سیاسی تاریخ ویسے تو کئی نشیب و فراز کی حامل ہے لیکن اگر اس میں سیاسی شخصیات اور ان کی پختونوں کے لیے خدمات کا تذکرہ کیا جائے تو ان میں باچا خان خاندان کے علاوہ اگر کوئی دوسرا نمایاں خاندان نظر آتا ہے تو وہ شیرپاؤ خاندان ہے۔ اس خاندان کی سیاسی جدوجہد کا آغاز تو آفتاب شیرپاؤ کے والد بزرگوار خان بہادر غلام حیدر خان کا تحریک پاکستان میں بڑھ چڑھ کر حصہ لینے سے

Read more

گرینڈ ڈائیلاگ

پاکستان کا سیاسی ماحول تو ہمیشہ کی طرح گرم ہی ہے اور یہ ایسا ہی رہے گا جس کی دو نہایت بنیادی وجوہات ہیں۔ اول انتخابات میں نامعقول مداخلت اور انتخابی نتائج پر سیاسی جماعتوں کا عدم اعتماد آج ایک جماعت پسندیدہ ہے تو کل دوسری، چلیں ایسا ہی سہی مگر یہ جو باری باری ان جماعتوں کی قیادت کو زیر عتاب لانا بھی تو ایک ریت بن چکا ہے۔ مگر صاحب اس کی ذمہ دار بھی سیاسی قیادت ہی

Read more

کیا پی ٹی آئی اپنی تنظیمی قوت ضائع کر بیٹھی ہے؟

عدالت کی طرف سے 190 ملین پونڈ مقدمہ میں عمران خان کو سزا سنائے جانے کے بعد پی ٹی آئی نے حکومت کے ساتھ جاری اُن مذاکرات کی بساط لپیٹ دی، جن کا مقصد گزشتہ تین سالوں سے ملک کے سیاسی منظر نامہ پر چھائے تناؤ کو کم کرنے کے علاوہ ہموار سیاسی عمل کے ذریعے ٹکریں کھاتی پی ٹی آئی کو دوبارہ سوئے اقتدار لے جانا تھا۔ تحریک انصاف اور گورنمنٹ کے درمیان گزشتہ ماہ شروع ہونے والی بات

Read more

تحریکِ انصاف نے اب کرنا کیا ہے ؟

کئی دوست ذات کے رپورٹر سے ”کالم نگار“ ہوئے اس خطا کار سے خفا ہیں۔ انہیں گلہ ہے کہ مقامی سیاست کے بارے میں ”چوندی چوندی“ خبریں ڈھونڈ کر ان پر تبصرہ آرائی کے بجائے میں کئی دنوں سے ڈونلڈ ٹرمپ کے وائٹ ہاﺅس واپسی کے بارے میں مختلف زاویوں سے لکھتے ہوئے ”ڈنگ ٹپا“ رہا ہوں۔ شکوہ دوستوں کا بجا ہے۔ امریکہ کے صدارتی انتخاب پر توجہ مگر میں نے بلاجواز مرکوز نہیں رکھی۔ فی الوقت دنیا کی واحد

Read more

سیاسی مفاہمت سے کیا مراد ہے؟

پی ٹی آئی قیادت کی آرمی چیف سے ملاقات کی خبروں کی گونج میں بالآخر 190 ملین پونڈ کے القادر ٹرسٹ کیس میں عمران خان کو 14 سال قید کی سزا سنا دی گئی، اِس عدالتی فیصلہ نے ایک تو خان کے حق میں امریکی مداخلت کے تاثر کو زائل کیا دوسرا یہ بھی عین ممکن ہے کہ ٹرائل کورٹ کے فیصلہ کے خلاف ہائی کورٹ میں خان کی اپیل سے قبل پی ٹی آئی اور فوج کے درمیان ”مفاہمت“

Read more

تباہ حال ایڈورڈ کالج اور گورنر کی بے توجہی

ایڈورڈ کالج پشاور صرف ایک تعلیمی ادارہ نہیں بلکہ یہ صوبے میں معیاری تعلیم کی پہچان ہے۔ مگر جس طرح برصغیر سے انگریز جانے کے بعد جو کچھ ہم پاکستانیوں نے ریلوے نظام کے ساتھ کیا وہی کچھ 2014 میں انگریز پرنسپل جانے کے بعد پاکستانی انتظامیہ نے ایڈورڈ کالج کے ساتھ کیا۔ نہ صرف یہ کہ اس کا تعلیمی معیار تباہ کر دیا بلکہ یہاں بد انتظامی، اقربا پروری اور مفاد پرستی کے وہ نظارے دیکھنے کو ملے کہ

Read more

وزیر اعظم آزاد کشمیر چوہدری انوار الحق کے الجہاد الجہاد کے نعرے

آزاد کشمیر میں صدر اور وزیرِ اعظم کے عہدے محض نمائشی ہیں۔ اور ان کے پاس کوئی خاص اختیار نہیں ہوتا۔ ایک ہی اسمبلی میں وزیرِ اعظم کے خلاف کرپشن اور اقربا پروری کے الزامات لگتے ہیں، عدم اعتماد ہوتا ہے، عدم اعتماد کی تحریک کامیاب ہوتی ہے، دوسرے شخص کو اقتدار سونپا جاتا ہے۔ اسی اسمبلی میں چند ماہ کے بعد پھر عدم اعتماد کی تحریک کے ذریعے پہلے والے شخص کو دوبارہ وزیرِ اعظم منتخب کر لیا جاتا

Read more

اب جسٹن ٹروڈو سے ہی سیکھ لیں!

کینیڈین سیاست میں آئینی بادشاہت موجود ہے۔ جس کا مطلب ہے کہ اس کے تعلقات برطانوی شاہی خاندان سے ہیں۔ بادشاہ وہاں کی ریاست کا علامتی طور پر سربراہ ہے۔ کینیڈا میں گورنر جنرل بادشاہ کا نمائندہ ہوتا ہے مگر تمام تر اصل اختیارات وزیر اعظم کے پاس ہوتے ہیں۔ وہاں کا وزیرِ اعظم اور کابینہ اہم فیصلے کر کے اپنے ملک کی سمت طے کرتے ہیں۔ کینیڈا جیسے بڑے ملک کی سیاسی روایات میں بہت تنوع ہے جس میں

Read more

مذاکرات کا ’کریا کرم‘

پاکستان تحریک انصاف اور حکومت کے ترجمانوں نے حال ہی میں جو بیانات دیے ہیں، ان سے یہ واضح ہو رہا ہے کہ حکومت اور تحریک انصاف کے درمیان شروع ہونے والے مذاکرات نہ صرف تعطل کا شکار ہیں بلکہ فریقین میں کافی فاصلہ پیدا ہوا ہے۔ بیانات سے یہ یہی لگتا ہے کہ جیسے طرفین میں ایک دوسرے پہ اعتبار کرنے اور ساتھ چلنے کی کوئی خواہش موجود نہیں تھی۔ محض عذر خواہی کے لیے مذاکرات کا ڈھونگ رچایا

Read more

شہباز شریف کے مسائل اور بحران جاری رکھنے پر ’اتفاق‘

لگتا ہے ملک میں شہباز شریف کی حکومت کے مسائل اور مشکلات میں کمی واقع ہونے کا امکان نہیں ہے۔ اسے ایک طرف پاکستان تحریک انصاف کے ساتھ کسی سیاسی مفاہمت تک پہنچنے کی ضرورت ہے تو دوسری طرف حلیف پارٹیوں کو بھی مطمئن اور خوش رکھنا ضروری ہے۔ شہباز حکومت ان دونوں مقاصد میں مسلسل ناکام ہے۔ ایک طرف تحریک انصاف نے مذاکرات کے حوالے سے بے یقینی کا اظہار کیا ہے اور نئی شرائط پیش کی ہیں تو

Read more

ڈی جی آئی ایس پی آر کی پریس کانفرنس

ڈی جی آئی ایس پی آر لیفٹیننٹ جنرل احمد شریف چودھری نے بدھ 27 دسمبر 2024 دن ڈھائی بجے صحافیوں کے ایک پرہجوم اجتماع سے دھواں دھار خطاب کیا اور بعد ازاں صحافیوں کے مختلف سوالات کے جواب بھی دیے۔ بطور پاکستانی شہری ہر کسی کو اظہار رائے کی آئینی آزادی حاصل ہے اور وہ اس پریس کانفرنس کے متعلق اظہار خیال کر سکتا ہے اور اس ساری پریس کانفرنس یا اس کے کسی بھی نکتے سے کسی کا بھی

Read more

ہمارے کاٹھے انگریزوں کو بھاتی’جذبہ‘ اور’جنون‘ کی علامتیں

پاکستان کے غریب اور پسماندہ عوام کو ”حقیقی آزادی“ اور ”جمہوری حقوق“ دلوانے ان دنوں کچھ لوگ امریکہ میں پناہ گزین ہوئے سوشل میڈیا کے محاذ پر جارحانہ پیش قدمیوں میں مصروف ہیں۔ ایسے ہی لوگوں میں سلمان احمد نامی ایک شخص بھی شامل ہے۔ خود کو وہ ”صوفی“ قرار دیتا ہے۔ سنا ہے جوانی میں کسی بینڈ میں بھی شامل تھا جس نے بڑے غلام علی خان، پٹیالہ گھرانے کے استاد امانت علی وفتح علی خان کے علاوہ شام

Read more

گاہ کا موہنا

بظاہر جمعہ کے دن گاہ گاؤں میں کسی شخص کی موت نہیں ہوئی تھی لیکن گاؤں کے لوگ صبح سے ہی راجہ محمد علی مرحوم کی رہائش گاہ پر آنا شروع ہو گئے تھے۔ نمازِ جمعہ کے بعد تو پورا گاؤں ہی راجہ محمد علی کی بیٹھک پر امڈ آیا۔ ”ایسے لگتا ہے ہمارے گھر کا کوئی فرد فوت ہو گیا ہے“ ، گاؤں کے سکول کے ہیڈ ماسٹر الطاف حسین نے آہ بھرتے ہوئے کہا۔ 26 دسمبر کو ہندوستان

Read more

اتفاق رائے کے لیے بنیادی اصول وضع کیے جائیں

مسلم لیگ (ن) کے دو لیڈروں نے اسلام آباد کی ایک تقریب میں اس خیال کا اظہار کیا ہے کہ ملک کو بحران سے نکالنے کے لیے اگر ملک کے تین بڑے لیڈر نواز شریف، آصف زرداری اور عمران خان مل بیٹھیں تو کسی حل کی طرف پیش قدمی ہو سکتی ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ ملک کو مسائل سے نکالنے کا یہ واحد راستہ ہے۔ یہ تجویز دیتے ہوئے اگرچہ وزیردفاع خواجہ آصف اور وزیراعظم کے مشیر رانا

Read more

جناح: گورنر جنرل پاکستان

مصطفیٰ زیدی نے کیا خوب کہا تھا عقل کو زہر ہے وہ بات جو معمول نہیں یہ مصرع اس لیے پیشِ خدمت ہے کہ زیرِ نظر تحریر میں کچھ ایسی گزارشات پیش کی گئی ہیں جو معمول نہیں۔ تاہم میری گزارشات عقل کے لیے زیر ہے یا نہیں اس کا فیصلہ قارئین پر چھوڑتا ہوں۔ قارئین اپنے اپنے علم، تجربے، شعور، عقیدے، جذباتی وابستگی، ریاستی نظریات و سرکاری نصاب کی روشنی، تنقیدی ذہانت، تاریخی واقعات اور کورس کی کتابوں میں

Read more

فوجی عدالتوں کے فیصلے : سیاسی و سفارتی مضمرات

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ کے مطابق فوجی عدالتوں نے سانحہ 9 مئی کے باقی ماندہ 60 افراد کو بھی سزائیں سنا دی ہیں۔ سزا پانے والوں میں عمران خان کے بھانجے حسان نیازی بھی شامل ہیں جنہیں دس سال قید کی سزا دی گئی ہے۔ یہ حکمت عملی ملک میں بحران اور عدم اعتماد میں اضافہ کرے گی۔ سزاؤں کا اعلان ہونے کے بعد فوجی عدالتوں میں بھیجے گئے تمام مقدمات کا فیصلہ ہو چکا ہے۔ تاہم یہ

Read more

آئینوں کے بازار تک

پاکستان کے تعلیمی نظام میں تین طرح کے سلیبس، مدرسہ میں پڑھایا جانے والا، آکسفورڈ اور سرکاری تعلیمی اداروں میں پڑھایا جانے والا سلیبس رائج پذیر ہیں۔ ان اداروں میں دو اداروں کے نظام تعلیم سے مستفید ہونا اور پھر اعتدال پسندی کی زندگی گزارنا بظاہر ناممکنات میں سے ہے اور بہت کم لوگ متوازن رائے قائم کرنے اور بنیاد پرستی میں مبتلا ہونے سے بچ پاتے ہیں۔ انہوں نے 1976 میں ژوب میں ایک انتہائی غریب گھرانے میں آنکھ

Read more

آزادی رائے، جمہوریت اور حکومت کا غیر ضروری اعتماد

ایک ہفتے تک قومی اسمبلی میں وزرا کی غیر موجودگی پر احتجاج کرنے کے بعد آج پیپلز پارٹی کے بعض ارکان نے ایوان سے واک آؤٹ کیا۔ اس دوران ملک میں میڈیا کی آزادی اور ٹیلی ویژن اسٹیشنوں پر پابندیوں کے حوالے سے ایسوسی ایشن آف الیکٹرانک میڈیا ایڈیٹرز اینڈ نیوز ڈائریکٹرز (ایمنڈ) نے شدید احتجاج کیا ہے۔ ایسوسی ایشن نے اس بارے میں دیگر صحافی تنظیموں سے رابطہ کر کے لائحہ عمل تیار کرنے کا اعلان کیا ہے۔ اس

Read more

نظم مرشد کے خالق افکار علوی کا بیان حلفی یا معافی نامہ؟

جمہوریت عوام کی حکومت، عوام کے ذریعے، اور عوام کے لیے ہوتی ہے۔ جمہوریت کی یہ تعریف امریکی صدر ابراہم لنکن نے 1863 ء کو اپنی تاریخی گیٹس برگ تقریر میں دی تھی۔ یورپ اور امریکہ میں اسی معنی و مفہوم کے ساتھ آج جمہوریت وہاں کا کامیاب ترین سیاسی نظام ہے۔ مگر بدقسمتی سے پاکستان ایسے ممالک جہاں صدیوں سے بادشاہت اور جاگیرداری کا نظام رائج رہا ہے۔ یہاں پر کبھی جہموریت پنپ نہیں سکی۔ مملکت خداداد میں آمروں

Read more

بے حکمتی کے گرداب میں مذاکراتی تنکے کی تلاش!

عمران خان کی اٹھائیس سالہ سیاسی زندگی، مذاکرات، مفاہمت اور مصلحت جیسے ”غیر انقلابی“ عوامل سے کُلّی طور پر عاری رہی ہے۔ اپوزیشن میں ہوں یا حکومت میں، وہ اپنے سیاسی حریفوں سے ہاتھ ملانا، بات کرنا بلکہ اُن کی طرف آنکھ اٹھا کر دیکھنا بھی اپنی سیاسی غیرت و حمّیت کے منافی خیال کرتے ہیں۔ آج پی۔ ٹی۔ آئی جس گرداب میں غوطے کھاتے ہوئے کسی ”مذاکراتی تنکے“ کا سہارا ڈھونڈ رہی ہے، اُس تک لانے میں بنیادی کردار

Read more

سولہ دسمبر کا سیاہ ترین دن

16 دسمبر 1971 تاریخ پاکستان کا سیاہ ترین دن، جب 53 برس قبل دنیا کی سب سے بڑی اسلامی مملکت اپنوں کی ہٹ دھرمی اور غیروں کی سازش کے باعث دو لخت ہو گئی تھی۔ سقوط غرناتا اور سقوط بغداد کے بعد امت مسلمہ کا ایک اور بڑا حادثہ فاجعہ سقوط ڈھاکہ تھا۔ دسمبر 1971 ء کا عہد، عہد بچپن تھا۔ مسجد سے قرآن شریف پڑھ کر باہر نکلے تو طیاروں کی گھن گرج سنائی دی۔ اماں سے آ کر

Read more

مفاہمت میں ہے سب کی جیت

انائیں جب حد سے بڑھ جائیں تو پھر امن، سکون اور انسانی جانوں کے ضیاع کا سبب بن جاتی ہیں۔ ملکی سیاست میں سوائے اناؤں کی تسکین کے کوئی دوسرا جھگڑا نظر نہیں آتا۔ حزب اختلاف سیاسی عدم استحکام کو دوام بخشنے میں اور حزب اقتدار مخالفین کو تن کر رکھنے میں ہی اپنی بقاء سمجھتے ہیں۔ تحریک انصاف اس وقت دو نظریاتی گروپوں میں تقسیم ہے۔ ایک گروپ عمران خان کو بزور طاقت باہر نکلوانا چاہتا ہے تو دوسرا

Read more

ماضی کی خوش مزاج جیا امیتابھ بچن اتنی چڑچڑی کیسے ہو گئیں؟

ایک زمانہ تھا جب ہندی فلموں کی خوبصورت، بھولی بھالی، دلکش اور باوقار فلمی ہیروئن جیا بچن فلم بینوں کی جان تھی۔ لیکن اب نرم اور دھیمے مزاج کی جیا ایک چڑچڑی اور غصہ ور عورت میں تبدیل ہو گئی ہیں۔ اپنی بد مزاجی اور چڑچڑاہٹ کی وجہ سے وہ لوگوں کی تنقید کا موضوع بن گئی ہیں۔ سوشل میڈیا پہ ان کی وائرل ہونے والی ویڈیو پہ کمنٹس میں انہیں فریسٹریٹڈ، ”گڈی“ کی ہیرؤین سے گھمنڈی اور بد دماغ

Read more

ملک میں سیاسی ابتری

ملک کے تمام غیر جانب دار سیاسی تجزیہ کاروں کا خیال ہے کہ 8 جنوری کے انتخابات میں تحریک انصاف نے پنجاب اور خیبرپختونخوا میں کامیابی حاصل کی تھی، لیکن پہلے ہی فیصلہ کر لیا گیا تھا کہ عمران خان کو کسی صورت حکومت نہیں دی جائے گی۔ اس لیے فارم 47 کے ذریعے مسلم لیگ (ن) کو جعلی مینڈیٹ دے کر حکومت بنا دی گئی۔ تب سے تحریک انصاف احتجاج کر رہی ہے، لیکن اس کے احتجاج کو مسلسل

Read more

دھمکیوں و الزامات کے جلو میں مذاکرات کی دعوت

تحریک انصاف نے سیاسی مکالمہ پر آمادگی ظاہر کی ہے۔ قومی اسمبلی میں پارٹی کے چیئرمین گوہر ایوب اور سینیٹ میں اپوزیشن لیڈر شبلی فراز نے ایک ہی لب و لہجہ میں واضح کیا ہے کہ عمران خان نے مذاکرات کے لیے جو پانچ رکنی کمیٹی قائم کی ہے وہ پارلیمنٹ کے دائرہ کار کے اندر بات چیت کے ذریعے معاملات طے کرنا چاہتی ہے۔ قومی اسمبلی اور سینیٹ میں حکومتی نمائندوں نے گو کہ اس پیش کش کو مثبت

Read more

پشتو اکیڈمی کوئٹہ: الیکشن، تجزیہ، اور آنے والے چیلنجز

ایک ایسے موقع پر جب اکیڈمیاں مادری زبانوں اور ثقافتوں کی ترقی میں اہم کردار ادا کر رہی ہیں، پشتو اکیڈمی کوئٹہ اس دوڑ میں پیچھے ہے۔ پانچ دہائیوں سے زائد عرصے سے وجود میں آنے اور وافر بجٹ کی دستیابی کے باوجود پشتو اکیڈمی قابل ستائش نتائج دینے میں ناکام رہا ہے۔ چند تجربہ کار پشتون ادبی شخصیات کی کئی سالوں سے جاری اجارہ داری جنہوں نے اکیڈمی کے فنڈز کو اپنے مفادات کے لیے استعمال کیا پشتو ادب

Read more

صادقہ نصیر کی کتاب روزمرہ کی نفسیات

کتاب ”روزمرہ کی نفسیات“ میں صادقہ نصیر صاحبہ نے انسانی شخصیت، جذبات، رویوں اور نفسیاتی مسائل کو عام فہم اور سائنسی انداز میں پیش کیا ہے۔ ان کی تحریریں نہ صرف نفسیاتی علم پر مبنی ہیں بلکہ معاشرتی حقیقتوں کا آئینہ بھی ہیں۔ زیرِ بحث مضامین، جیسے ”مشاہدۂ باطن“ ، ”اوسط ذہانت کے لوگوں کے عمومی رویے اور خصائل“ ، ”حسد انسانی شخصیت کا منفی پہلو“ اور دیگر، انسانی رویوں کی گہرائی اور ان کے معاشرتی اثرات کو نمایاں کرتے

Read more

گرداب میں پھنسی ملکی سیاست

میثاق جمہوریت ملکی سیاست کی بلوغت کا آغاز تھا جس نے مقتدرہ کو سیاسی معاملات سے مکمل نہیں تو بہت دور ضرور کر دیا تھا۔ 2008 اور 2013 کے الیکشن بہرصورت مناسب الیکشن تھے۔ اس وقت ملک کی دونوں بڑی سیاسی جماعتوں نے ایک دوسرے کے مینڈیٹ کا بھرپور احترام کیا اور طے شدہ دائرہ کار کے اندر رہتے ہوئے سیاست کی۔ مقتدرہ نے پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ نون کی اس چال کو پلٹنے کے لیے عمران خان کا

Read more

پی ٹی آئی اور حکومت کے درمیان جاری کشمکش کا ممکنہ حل

پاکستان میں سیاسی کشمکش کوئی نئی بات نہیں ہے، لیکن حالیہ برسوں میں تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور موجودہ حکومت کے درمیان تنازعہ نے ملکی معیشت، سماجی ترقی، اور قومی استحکام پر گہرے اثرات مرتب کیے ہیں۔ یہ کشمکش، جو بظاہر سیاسی اختلافات سے شروع ہوئی، اب اداروں، عوام اور سیاسی جماعتوں کے درمیان عدم اعتماد کی گہری خلیج میں تبدیل ہو چکی ہے۔ یہاں ہم اس تنازعے کے مختلف پہلوؤں کا تجزیہ کریں گے، اور اس کا ممکنہ

Read more

Do or Die

اماں جان کو اردو اور فارسی کے بہت سے اشعار یاد تھے جو ان کی گفتگو میں برمحل در آتے تھے، اسی طرح انہیں انگریزی کی کچھ نظمیں بھی حفظ تھیں، جیسے ورڈزورتھ کی ”وی آر سیون“ اور ”ڈیفوڈلز“، وہ لارڈ ٹینی سن کی نظم کایہ حصہ بھی اکثر سنایا کرتی تھیں: Theirs is not to reason why Theirs is but to do or die یہ ہمارا ”ڈو اور ڈائی“ سے پہلا تعارف تھا۔ اورتا حال آخری دفعہ ہمارا واسطہ

Read more

فوج پر عدم اعتماد، قوم، ریاست کی بات کیوں نہیں مان رہی

خیر سے عاری ریاستوں کا وجود برقرار رکھنا مشکل ہوتا ہے، ریاست کی پہلی اینٹ انسان ہی بنتے ہیں انسانوں کے باہمی اتفاق رائے اور مقرر کردہ قواعد و ضوابط کے بعد کسی بھی معاشرے کی تشکیل کو ممکن بنایا جاتا ہے، معاشرے کو تشکیل دیتے وقت اس بات کا خاص خیال رکھا جاتا ہے کہ لوگوں کی زندگیوں کا تحفظ، انھیں بنیادی ضروریات کی فراہمی اور جن حقوق و فرائض سے انھیں جوڑا جا رہا ہے ان پر عمل

Read more

 غلط رویوں کو قبول کرنا کمزوری اور نظر انداز کرنا اصل بہادری ہے

کاروباری دنیا میں جہاں اہداف کی تکمیل اور کامیابی کا حصول اولین ترجیح ہے، وہاں ورک پلیس پر رویوں کا کردار نہایت اہم ہوتا ہے۔ کسی بھی کمپنی کی کامیابی کا انحصار صرف اس کے منصوبوں اور حکمت عملی پر نہیں ہوتا بلکہ اس کے افراد کے رویوں پر بھی ہوتا ہے۔ بدقسمتی سے، اچھے ورکرز اور ٹیموں کو اکثر ایسے سخت اور غیر ضروری رویوں کا سامنا کرنا پڑتا ہے جو ان کے مورال کو متاثر کر سکتے ہیں۔

Read more

فائنل کال پی ٹی آئی کا واٹرلو ثابت ہوئی؟

عمران خان کی بیگم بشریٰ بی بی کی قیادت میں تحریک انصاف کے ہزاروں حامیوں کا جلوس پیر کی سہ پہر اسلام آباد پہنچا جہاں وہ اپنے قید رہنما عمران خان کی رہائی تک دھرنا دینا چاہتے تھے تاہم پولیس نے منگل کی رات چند گھنٹوں کے اندر ہجوم کو منتشر کر دیا، اس کشمکش کے دوران رینجر کے چار اہلکاروں اور دو سویلین کی ہلاکتیں رپوٹ ہوئی ہیں۔ تشدد پہ آمادہ ہجوم کے خلاف سرکاری فورسز کا آدھی رات

Read more

آبی جارحیت کا تسلسل: دریائے سندھ پر متنازع شش نہری وفاقی منصوبہ

دریائے سندھ کا پانی پنجاب کے صحرائے چولستان کی طرف موڑنے کے لیے چھ نہروں کی مجوزہ تعمیر نے سندھ بھر میں بڑے پیمانے پر احتجاج کو جنم دیا ہے۔ سیاسی جماعتیں، قوم پرست حلقے، اور سول سوسائٹی کی تنظیمیں مخالفت میں متحد ہو گئی ہیں، کیوں کہ ہر کسی کو خدشہ ہے کہ یہ منصوبہ سندھ کی موجودہ پانی کی کمی کو مزید بڑھا دے گا اور اس کی زرعی معیشت کو خطرہ لاحق ہو جائے گا۔ یقیناً یہ

Read more

اسلام آباد پر چڑھائی اور جوابی کارروائی

میری ڈھیٹ ہڈی غیروںکے طعنے سننے کی عادی ہوچکی ہے۔عزیز از جان صحافی دوست بھی لیکن جب یہ سوچنا شروع ہو جائیں کہ پیمرا کے لائسنس کے ذریعے چلائے ٹی وی چینل اور حکومت سے ملے ڈیکلریشن کی بدولت چھاپے اخبار میں سچ بتاناممکن ہی نہیں تو دل گھبرا جاتا ہے۔ بات قواعد و ضوابط کی لگام میں بندھے میڈیا کی محدودات تک محدود رہتی تو نظر انداز کردی جاتی۔ پریشانی کی اصل وجہ یہ ہے کہ برسوں سے آپ

Read more

فوج اور سیاست میں حد فاصل قائم کرنے کی ضرورت

تحریک انصاف ڈی چوک پسپائی کے بعد اپنے زخم چاٹ رہی ہے اور حکومت کا غصہ کسی طور کم ہوتا دکھائی نہیں دیتا۔ لیکن اس بیچ سب سے اہم سوال مسلسل نظر انداز ہو رہا ہے کہ پاکستان میں اس وقت کس کی حکمرانی ہے، کون فاتح اور کون شکست سے دوچار ہوا ہے۔ اس سوال کا جواب یوں پیچیدہ ہوجاتا ہے کہ ملکی سیاست کے کھیل میں ملوث کردار حسب ضرورت دونوں طرف دکھائی دیتے ہیں۔ ملک میں دو

Read more

ظالمو! نہتے عوام پر گولی چلانا کہاں کا انصاف ہے؟

یاد رہے کہ نہتے عوام پر گولی چلانا انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے۔ یہ ایک سنگین مسئلہ ہے جو نہ صرف انسانی حقوق کی پامالی ہے بلکہ اس کے دور رس منفی اثرات بھی ہوتے ہیں۔ ایسے واقعات سے معاشرے میں عدم اعتماد بڑھتا ہے، ریاست اور عوام کے درمیان گہرا خلیج پیدا ہوتا ہے اور ملک میں مزید تشدد اور افراتفری پھیل جاتی ہے۔ 24 نومبر کو تحریک انصاف کی جماعت نے اپنے جمہوری حق کا استعمال کیا،

Read more

بشریٰ بی بی اپنے اصل ٹارگٹ تک

وہ انقلاب جو چوبیس نومبر کو آنا تھا۔ وہ پچیس کو پھوٹا ہے۔ اصل میں نہ تو یہ انقلاب ہے، نہ ہی شعور، نہ اخلاص وطن! یہ لا شعور کی شرارتیں ہیں۔ لاشعور جس کی خبر انقلاب ایران کی طرح پچاس سال بعد ہونی ہے جب کوئی لڑکی یونیورسٹی میں برہنہ ہو کر بیٹھ جائے گی۔ ایسا کیوں ہوا؟ یہ آپ نے خود سوچنا ہے۔ یہ سب لکھنے کا خیال کیونکر آیا اس لئے کہ جو نعرے ”انقلابی“ لگا رہے

Read more

ریاست کے دائمی اداروں کو شاید اب ”کچھ نیا“ کرنا پڑے

تحریک انصاف کے ناقدین کو کھلے دل سے تسلیم کر لینا چاہیے کہ پیر کی صبح تک اسلام آباد میں بے پناہ ہجوم کے ساتھ داخل نہ ہونے کے باوجود عاشقان عمران خان نے اتوار کے روز اپنی قوت کا قابل ستائش مظاہرہ کیا ہے۔ امریکہ اور برطانیہ ہی نہیں یورپ کے کئی شہروں میں بھی اپنی بھرپور موجودگی کو ثابت کیا۔ بات ابھی تک مگر اس سوال پر رکی ہوئی ہے کہ خیبرپختونخواہ کے وزیر اعلیٰ ایک بڑے لشکر

Read more

قلعہ بند پاکستان

تحریک انصاف کا احتجاج روکنے کے لیے صرف اسلام آباد و راولپنڈی کو ہی حصار بند نہیں کیا گیا بلکہ ملک بھر کے دیگر شہروں میں بھی رکاوٹیں کھڑی کر کے مظاہرین کو روکا گیا۔ احتجاج ناکام بنانے کے لئے گرفتاریاں اور گھروں پر چھاپے مار کر قبل از وقت حراست کا سلسلہ اس کے علاوہ ہے۔ دوسری طرف صوبہ سرحد کے وزیر اعلیٰ اور متعدد وزرا لوئر کرم میں خوں ریزی کے مسئلہ سے نمٹنے کی بجائے اسلام آباد

Read more

فائنل کال: تو مجھ سے خفا ہے تو زمانے کے لیے آ

عمران خان نے 24 نومبر کو اسلام آباد کی طرف مارچ اور دھرنے کی کال دی ہے۔ اس فائنل کال میں کیا نیا ہو گا ’اس بارے میں کوئی حتمی پیشگوئی خاصی دشوار ہے۔ ایک وقت تھا جب جوش ملیح آبادی کے معاشقوں کا غلغلہ تھا۔ آج کل عمران خان کی احتجاجی کالوں کا چرچا ہے جوش کی طرح خان ہی ان کا جواز بتا سکتے ہیں۔ یار آشنا اور دل ربا نہ ہو تو تنہائی ڈسنے لگتی ہے اور

Read more

24 نومبر کا احتجاج روکنے کی تیاریاں

اسلام آباد کے ڈسٹرکٹ مجسٹریٹ نے ضلع کی حدود میں دفعہ 144 کے تحت دو ماہ کے لیے پانچ یا اس سے زیادہ افراد کے اجتماع پر پابندی عائد کی ہے۔ اس دوران لاؤڈ اسپیکر یا ساؤنڈ سسٹم کے استعمال کی اجازت بھی نہیں ہوگی۔ واضح رہے گزشتہ ہفتے کے دوران عمران خان نے 24 نومبر کو اسلام آباد کی طرف مارچ کرنے کا اعلان کیا تھا۔ خیبر پختون خوا کے وزیر اعلیٰ علی امین گنڈا پور کا کہنا تھا

Read more

پاکستانی سوسائٹی اور پولارائزیشن

پاکستانی سوسائٹی میں پولارائزیشن یعنی تقسیم یا دو گروہوں میں بٹ جانا ایک بڑھتا ہوا مسئلہ بن چکا ہے۔ یہ پولارائزیشن کئی وجوہات کی بنیاد پر ہے، جن میں سیاسی، مذہبی، سماجی اور ثقافتی اختلافات شامل ہیں۔ اس تقسیم نے معاشرتی ہم آہنگی اور ملکی ترقی کو کافی نقصان پہنچایا ہے۔ 1۔ سیاسی پولارائزیشن: پاکستان میں سیاسی جماعتوں کے مابین شدید اختلافات اور ان کے پیروکاروں میں عداوت نے معاشرے کو دو واضح حصوں میں تقسیم کر دیا ہے۔ سیاسی

Read more