میں نے کشمیر جلتے دیکھا!
وہ کشمیر جس کو خون سے سینچا۔ کشمیر آج کی بات نہیں۔ یہ ایک مستند تاریخ ہے۔ کشمیریوں نے ہمیشہ اتفاق و اتحاد ’یگانگت کا پیغام دُنیا کو دیا ہے‘ اور اپنے عملی اقدامات سے ثابت کیا ہے کہ اتحاد و اتفاق ہی قوموں کی ترقی کا ضامن ہے۔ مقبوضہ وادی ہو ’یا کہ آزاد کشمیر دونوں کی عوام کے حوصلے‘ عزم ِ صمیم کی تاریخ معترف ہے ’جن والدین کے سامنے ان کی جوان اولاد کی لاش ہو‘
Read more






































































