عدلیہ کی فصیل میں گہرا شگاف

ہمارے گزشتہ کالم کا عنوان ’عجیب و غریب کرامات کا عہد‘ تھا۔ فی الواقع چشم فلک نے ایسی کرامات بہت کم دیکھی ہوں گی۔ انگریز جب 1857 میں ہندوستان کے اقتدار پر قابض ہو گئے، تو انہوں نے ہندو آبادی کے تعاون سے مسلمانوں کو ہر اعتبار سے بے حیثیت اور بے وقار کرنے کی سرتوڑ کوشش کی، مگر قدرت کا کمال دیکھیے کہ اقتدار چھن جانے کے صرف بیس بائیس برسوں بعد ہی جناب محمد علی جناح اور جناب

Read more

اٹارنی جنرل کچھ نہ کہتے ہوئے بھی بہت کچھ کہہ گئے

جبری گمشدگیوں کے مقدمات میں عدالتی کاروائی بڑی جاندار اور حوصلہ افزا تھی۔ جناب چیف جسٹس صاحب اور اٹارنی جنرل کے سوالات و جوابات میں ہماری تاریخ ، حقائق اور انسانی ہمدردی کے احساسات کی موجودگی اس بات کی طرف اشارہ کرتے ہیں کہ ہمارے ہاں اچھی سوچ موجود ہے۔ کم از کم اچھے کو اچھا اور برے کو برا کہنے والے لوگ موجود تو ہیں۔ مگر شائد حالات کے ہاتھوں مجبوریاں آڑے آجاتی ہیں جن کے مبینہ بیانات بھی

Read more

ایک تھا مشرقی پاکستان

شیخ مجیب الرحمن ایک سٹوڈنٹ کی حیثیت سے پاکستان کی تحریک کا سر گرم رکن تھا۔ یہ ان طلباء کے گروہ کا سر براہ بھی تھا جس نے قیام پاکستان کے قائد اعظم کی ڈھاکہ یونیورسٹی میں تقریر کے دوران واحد قومی زبان اردو کے خلاف” نہیں "”نہیں "کے نعرے لگائے۔ شیخ مجیب الرحمن نے مولانا بھاشانی اور حسین شہید سہروردی سے سیاست سیکھی اور مشرقی پاکستان میں حسین شہید سہروردی کی عوامی لیگ  کے  پلیٹ فارم سے قومی سطح پہ سیاست کی ۔

Read more

سولہ دسمبر پر رکی ہوئی ملکی تاریخ

سولہ دسمبر، پاکستان کا ادھ کٹا بازو اس دن مکمل طور پر الگ ہوکر خلیج بنگال میں گرگیا تھا۔ نصف صدی تک یہ ہاتھ کسی لائٹ ہاؤس کی طرح تاریخ کی بندرگاہ پر کھڑا رہا۔ وقت انتظار کرتا رہا کہ ایک دن چمکتی ہوئی لال بتی دیکھ کر لوگ راستہ پائیں گے اور منجھدار میں پھنسے پاکستان کے ٹائٹینک کو درست سمت میں موڑ دیں گے۔ مگر لگتا یہ ہے کہ پاکستان کی خوش بختیوں کی لکیریں اسی ہاتھ میں

Read more

سقوطِ ڈھاکہ کے 50 برس: پاکستان اور بنگلہ دیش میں معافی پر سیاست، آگے کیسے بڑھا جائے؟

پاکستان محققین اور صحافیوں کے لیے 1971 کے واقعات کے بارے میں لکھنا آسان نہیں ہے۔ اس موضوع پر جتنا بھی مواد موجود ہے، یا عوامی طور پر 1971 کے بارے میں جو بیانیہ مقبول ہے، اس میں انڈیا کی سازشوں اور مکتی باہنی کی زیادتیوں کو مورد الزام ٹھیرایا جاتا ہے۔ لیکن یہ طرز عمل انسانی تکلیف اور المیے کے متعلق اُن اہم سوالات کو نظر انداز کر دیتا ہے جو ان لاکھوں، کروڑوں پاکستانیوں اور بنگالیوں کے ذہنوں پر ابھی بھی نقش ہیں۔

Read more

ملک کو بچانا ہے تو سول بالا دستی کو یقینی بنانا ہوگا!

سول بالا دستی سے مراد عوام کو ان کا حق حکمرانی دینا ہے اور ایک جمہوری ملک کے اندر آئین و قانون کی بالا دستی سے ہی ممکن ہے۔ جمہوریت کو موقع دینا ہو گا کہ وہ پھلے پھولے تب ہی اس کے تمرات سے مستفید ہوا جا سکتا ہے۔ جمہوریت ایک ایسا نظام حکومت ہے جس میں عوام سرچشمہ طاقت ہوتے ہیں اور وہ یہ اختیار اپنے نمائندوں کو سونپتے ہیں۔ عوامی نمائیندے باہمی مشورے سے حکومت کو چلانے

Read more

گوادر: دھرنا ختم مگر حق دو تحریک جاری، بلوچستان حکومت اور مولانا ہدایت کے درمیان کیا معاہدے طے پایا؟

حکومت بلوچستان اور حق دو تحریک کے درمیان جو معاہدہ ہوا ہے اس کے مطابق بلوچستان کی سمندری حدود میں غیر قانونی ماہی گیری کے خلاف سخت کارروائی کی جائے گی اور اس کی روک تھام کے لیے محکمہ ماہی گیری اور ماہی گیر مشترکہ پیٹرولنگ کریں گے۔

Read more

پاکستان کو دولخت میں شیخ مجیب الرحمن کا کردار

پاکستان کو دولخت کرنیوالوں میں سے ایک اہم کردار شیخ مجیب الرحمن کا تھا یہ بھارت کا ایجنٹ اور پروانڈین تھا۔ پاکستان توڑنے میں اس کا بنیادی کردار تھا اور بنگالیوں کو اسی نے میر جعفر کی طرح بھارت کو بیچ دیا تھا شیخ مجیب الرحمٰن 17 مارچ 1920ء کو ضلع فرید پور میں پیدا ہوئے۔ 1947ء میں اسلامیہ کالج کلکتہ سے تاریخ اور علم سیاسیات میں بی-اے کیا۔ طالب علمی ہی کے زمانے سے انہوں نے سیاسی سرگرمیوں میں حصہ لینا شروع کر دیا تھا۔ 1943ء سے 1947ء تک وہ کل ہند مسلم لیگ کی کونسل کے رکن رہے۔ 1945ء تا 1946ء وہ

Read more

دسمبر اور سقوط ڈھاکہ کی یاد

دسمبر سال کا آخری مہینہ ہے اس ماہ میں گزرے ہوئے پورے سال کی تلخیاں ذہن میں تازہ ہوکر ٹیس دینے لگ جاتی ہیں۔ اس ماہ کا ایک اور تکیلف دہ پہلو سقوط ڈھاکہ کی یاد ہے اور ہر سال دسمبر کا درمیانی عشرہ نہایت کرب اور بے چینی میں گزرتا ہے۔ ہر سال ان دنوں سقوط ڈھاکہ کے موضوع پر میسر کتابیں پڑھتا ہوں جن میں سر فہرست گھر کے بھیدی بریگیڈیئر صدیق سالک کی کتاب میں نے ڈھاکہ

Read more

لاپتہ ۔۔۔ سقوط ڈھاکہ

نجانے ہم کب سے لاپتہ ہیں،ہماری شناخت ہماری شخصیت ہمارے راہ و رسم ہمارا شعر و ادب ،ثقافتی اکائیاں اور صحافت کہیں گم ہوچکی ہے، اور ہم سب ایسی ڈگر پر چل نکلے ہیں کہ باوجود تلاش کے ہم 72 برس سے اپنی پہچان سے نہ صرف محروم کر دیئے گئے ہیں،بلکہ بے یار مددگار ہونقوں کی طرح ٹکر ٹکر کسی امید و آس سے ایک دوجے کو دیکھے جارہے ہیں کہ شاید کوئی ہمیں منزل کے نشاندہی کرادے،جدوجہد اور حقوق

Read more

سانحہ مشرقی پاکستان: جب جنرل یعقوب مستعفی ہو گئے

‎مشرقی پاکستان کے کور کمانڈر جنرل صاحبزادہ یعقوب کی صدر جنرل یحییٰ خان سے تاریخی خط و کتابت ان کے استعفیٰ پر ختم ہوئی تھی کہ فوجی کمانڈر کے پاس یہی واحد آبرو مندانہ راستہ رہ گیا تھا۔ ‎صاحبزادہ سوال کرتے ہیں کہ "کیا طاقت کے بے رحمانہ استعمال سے امریکہ شمالی ویتنام میں امن سے رہ سکا جو ہم ایسا کر لیں گے میں کسی ایسے مشن کا حصہ نہیں بن سکتا جس سے ملک اور فوج تباہ ہو

Read more

آرمی پبلک سکول حملہ: ‘بچے تو ہمارے مرے ہیں، معاف کرنے والے وہ کون ہوتے ہیں؟‘

حکومت کی حالیہ پالیسی اور کلعدم تنظیم تحریکِ طالبان پاکستان سے مذاکرات کے بارے میں ان کا سوال ہے کہ ایک حکومت اُن لوگوں سے کیسے مذاکرات کر سکتی ہے جو ملک کے ہزاروں لوگوں کو مارنے کے ذمہ دار ہوں۔ تاہم متاثرہ خاندانوں کے مطابق حکومت معافی دینے کا حق نہیں رکھتی کیونکہ ‘بچے ہمارے مرے ہیں، ہم نے لاشیں اٹھائی ہیں۔‘

Read more

بنگلہ دیش ہر لحاظ سے پاکستان سے پیچھے ہے

سقوط ڈھاکہ کو آج پچاس برس ہو گئے۔ حال ہی میں بنگلہ دیش نے اپنی آزادی کی پچاسویں سالگرہ کے موقع پر اپنی معاشی کارکردگی کے اشاریے پاکستان کے معاشی اشاریوں کے ساتھ تقابل میں شائع کیے اور بڑے فخر سے اپنی عوام میں پاکستان پر اپنی معاشی برتری کی تشہیر کی۔ آج بنگلہ دیش کی اوسط فی کس سالانہ آمدن 2138 ڈالر سالانہ ہے جب کہ پاکستان کی اوسط فی کس سالانہ آمدن 1190 ڈالر ہے۔ بنگلہ دیش کی

Read more

بنگلہ دیش کے قیام کے 50 سال: پاکستان کے ’بنگالی‘ اور بنگلہ دیش کے ’بہاری‘، پچاس سال سے شناخت کے منتظر بے نام لوگ

آج کچھ لوگ بنگلہ اکثریتی زبان والے ملک میں اُردو بولنے والوں کے نام سے جانے جاتے ہیں تو کچھ کی پہچان اُردو کو قومی زبان کے طور پر اپنائے ملک میں بنگالی بولنے والوں کے طور پر کی جاتی ہے لیکن دونوں ہی ملک انھیں اپناتے نہیں۔ یہ ایسے ہی کچھ لوگوں کی کہانی ہے۔

Read more

پاکستان کیسے ٹوٹا؟ ناقابل تردید حقائق

جب بھی 16 دسمبر قریب آتا ہے تو پاکستان میں یہ بحث شروع ہو جاتی ہے کہ 1971ء میں پاکستان کیوں ٹوٹ گیا تھا؟ کیا پاکستان کے حکمران طبقے نے اپنی ماضی کی غلطیوں سے کوئی سبق نہیں سیکھا؟ دوسری طرف دسمبر کے آتے ہی بنگلہ دیش میں بھی یہ بحث شروع ہو جاتی ہے کہ جن مقاصد کے لیے پاکستان سے علیحدگی اختیار کی تھی، آج کے بنگلہ دیش میں وہ مقاصد حاصل ہوئے یا نہیں؟  پاکستان اور بنگلہ

Read more

”گوادر کو حق دو تحریک“ – سوال در سوال

ایک ماہ سے گوادر شہر میں اپنے مطالبات کے حق میں ”گوادر حق دو تحریک“ کا دھرنا گوادر کا مقامی جناب مولانا ہدایت الرحمان کی سربراہی میں جاری ہے۔ مذکورہ تحریک کے مطالبات دراصل بلوچستان اور خاص کر مکران و ملحقہ علاقوں کے محکوم و مظلوم عوام کے وہ حل طلب مسائل ہیں جن کی وجہ سے یہاں کی محدود معاشی ذرائع اور کاروباری سرگرمیاں مزید محدود ہو کر رہ گئی ہیں، ہزاروں خاندانوں کے چولہے ٹھنڈے پڑ گئے ہیں،

Read more

ٹرپل ون بریگیڈ کے کمانڈر کا کھرا سچ

دانا اور سمجھدار لوگوں نے جب یہ محاورہ تحریر کیا کہ جب کوئی شخص ”بوڑھے وارے عشق اور بوڑھے وارے سچ“ بولتا ہے تو وہ اپنی مشکلات کے حل اور مردہ ضمیر کو جگانے کی کوشش میں کرتا اور بولتا ہے۔ اسی لیے بہت سے لوگ اپنی عمر کے آخری حصے میں یا تو عشق کا شکار ہو جاتے ہیں یا اپنے اندر چھپے ہوئے رازوں سے پردہ اٹھانے کی کوشش کرتے ہیں کیونکہ ان کو آگے اپنا انجام نظر

Read more

بنگلہ دیش کے 50 برس: مشرقی پاکستان میں پاکستانی فوج کا آپریشن اور ایک فوجی کی یادیں

کرنل (ر) نادر علی نے سنہ 1971 میں مشرقی پاکستان میں پاکستانی فوج کے آپریشن میں اپنے تجربات کا ذکر بی بی سی اردو کے لیے اپنی یادداشتوں میں کیا تھا۔ پہلی بار دسمبر 2006 میں شائع ہونے والی یہ تحریر اب دوبارہ شائع کی جا رہی ہے۔

Read more

ہم ہی جیتیں گے

ایک پرکشش اور امنگوں سے بھرپور نام، جسے سنتے ہی امن، آزادی، مساوات اور سماجی انصاف کے دلدادہ انسانوں اور انقلابی کارکنوں کے خون میں حرارت پیدا ہو جائے۔ ایک ایسی کتاب جو ریسرچ کرنے والوں کے لیے بھرپور مفاد فراہم کرے اور انقلابی کارکنوں کے لیے نظریاتی پختگی اور جدوجہد سے وابستگی میں اضافے کا سب بنے۔ ایک ایسا مصنف اور ہماری دھرتی کے ہونہار سپوت، بے لوث اور انتھک انقلابی، آئین کی بالادستی اور قانون کی حکمرانی کے

Read more

ممتاز قادری کی پھانسی کا حکم اور صدر ممنون حسین

ایوان صدر میں دو جگہیں ایسی تھیں جو صدر ممنون حسین کو بہت خوش آئیں۔ ان میں ایک ریزیڈینسی کی اسٹڈی تھی۔ اسٹڈی میں میری ان سے لا تعداد ملاقاتیں رہیں۔ اہم تقاریر، خاص طور پر پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس سے خطاب کے نکات عام طور پر یہیں زیر بحث آئے۔ مختلف غیر ملکی دوروں کی تفصیلات اور حکمت عملی تیار ہوئی۔ سربراہ مملکت کی سطح کے دورے کی تیاری عام طور پر بہت وقت لیتی ہے۔ حالات حاضرہ، دو

Read more

نیا بلدیاتی نظام: اوچ شریف کا ممکنہ بلدیاتی ڈھانچہ کیسا ہو گا؟

گورنر پنجاب چوہدری محمد سرور نے گزشتہ روز آئین پاکستان کے آرٹیکل 128 کی شق ( 1 ) کے تحت حاصل اختیارات کو بروئے کار لاتے ہوئے پنجاب لوکل گورنمنٹ آرڈیننس مجریہ 2021 ء پر دستخط کر دیے۔ قبل ازیں پنجاب کابینہ نے اتحادی جماعت مسلم لیگ (ق) کے ساتھ مذاکرات میں طے پانے والے مسودے کی منظوری کے بعد ترمیم شدہ بلدیاتی بل کو گورنر پنجاب کے پاس دستخط کے لیے بھیجا تھا۔ آرڈیننس کے تحت مقامی حکومتوں کی

Read more

صحافی و بلاگر مدثر نارو لاپتہ کیس پر عدالت کے ریمارکس: ’سارے چیف ایگزیکیٹوز پر آرٹیکل چھ کیوں نہ لگا دیں؟‘

چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ جسٹس اطہر من اللہ نے صحافی اور بلاگر مدثر نارو کے لاپتہ ہونے سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران ریمارکس دیتے ہوئے کہا کہ ’یا تو چیف ایگزیکٹوز ذمہ داری لیں، یا پھر ان کو ذمہ دار ٹھہرائیں جو ان کے تابع ہیں۔ ہمیں ایک فیصلہ تو لکھنے دیں۔ کسی کو تو ذمہ دار ٹھہرائیں۔‘

Read more

مجوزہ منی بجٹ، حکومت اور اپوزیشن کی آزمائش

قومی اسمبلی میں اپوزیشن کی سب سے بڑی جماعت مزاحمت یا مفاہمت کے سوال پر غور کرتے ہوئے عملاً مفلوج ہو چکی ہے۔ دوسری بڑی جماعت کو ایسا مخمصہ لاحق نہیں۔ امید بلکہ یہ باندھے ہوئے ہے کہ عمران حکومت اگر اپنی پانچ سالہ آئینی مدت مکمل کرلے تو آئندہ انتخابات لڑنے کے لئے ڈیرے اور دھڑوں والے الیکٹ ایبلز تحریک انصاف کا ٹکٹ حاصل کرنے کے خواہاں نہیں ہوں گے۔ نواز شریف کے نام سے منسوب مسلم لیگ کا

Read more

سقوط ڈھاکہ: ’جب اطلاعات کا بہاؤ رک گیا اور مغربی پاکستان والوں نے کہا، شیخ مجیب غدار ہے‘

سقوط ڈھاکہ کے موقع پر پاکستان کے حکمراں طبقات اور ذرائع ابلاغ نے جو طرز عمل اختیار کیا تھا، اس کی ابتدا اس بہت بڑی فوجی ہزیمت کے موقع پر نہیں ہوئی تھی بلکہ اس کے آثار مارچ 1971ء کے بعد سے دکھائی دینے لگے تھے جب یحییٰ خان نے اس ماہ کی 25 تاریخ کو مشرقی پاکستان میں فوجی آپریشن کا اعلان کیا۔

Read more

مذہبی کارڈ ہی تو سیاست کا حسن ہے

جس طرح خوانچہ فروش دو وقت کی روٹی کے لیے موسم کا پھل اور سبزی بیچنے پر مجبور ہیں اسی طرح اقتداری خوانچہ فروشوں کا دھندہ بھی جیسا موسم ویسا پھل، جیسی جگہ ویسی بات، جیسا منھ ویسی چپیڑ، جیسا گاہک ویسا ریٹ کے اصول پر چلتا ہے۔ پڑھیے وسعت اللہ کا کالم۔

Read more

مشرقی پاکستان سے بنگلہ دیش تک

کہتے ہیں کہ جب کوئی ہاتھ چھڑا کر جانا چاہتا ہوتو اس کو روکا نہیں کرتے اس کو جانے دینا چاہیے کیونکہ وہ کب کا جا چکا ہوتا ہے بس ہاتھ چھڑانے کی رسم باقی ہوتی ہے۔ یہی کچھ بنگلہ دیش کے معاملہ میں ہوا۔ وقت کرتا ہے پرورش برسوں، حادثہ ایک دم نہیں ہوتا اور 16 دسمبر کو سقوط ڈھاکہ محض انجام تھا اس افسوسناک کہانی کا ان تمام تر واقعات کا جو گزشتہ دو دہائیوں میں رونما ہوچکے

Read more

سری لنکا سیالکوٹ سانحہ پر تعزیت اور معذرت قبول کرے!

کراچی ہوں ’میرے لیے اطمینان اور بے حد خوشی کا لمحہ یہ ہے کہ کراچی کی رونقیں بحال ہو چکی ہیں‘ کراچی جگمگا رہا ہے۔ لوگ اپنی مرضی کی زندگی میں واپس آچکے ہیں ’کراچی سے خوف کے سائے چھٹ چکے ہیں‘ لوگ اپنی زندگی کو انجوائے کر رہے ہیں ’دوسروں کی مسلط کردہ قید اپنے انجام کو یوں پہنچ چکی ہے‘ کراچی کے شہری یا راقم الحروف کی طرح کراچی کے مہمان جب ’جس وقت‘ اور جہاں چاہیں مکمل

Read more

نواز شریف کی مقبولیت سے انکار کیوں ممکن نہیں؟

نواز شریف پاکستان کے تین دفعہ وزیر اعظم رہ چکے ہیں۔ اور کچھ حقائق ایسے ہیں جو ان کی مقبولیت کی بنیاد ہیں جن میں پاکستان کا ایٹمی طاقت بننا، پاکستان میں موٹرویز اور مواصلات کا جال، کراچی کا امن، دہشت گردی کا خاتمہ، انرجی کی ضرورت کا پورا ہونا، پاکستان کی معاشی ترقی کے منصوبوں، سی پیک اور کئی اور کئی دوسرے بڑے بڑے منصوبوں کا آغاز، گیس سٹیشنوں پر لگی لائنوں کا ختم ہونا، میثاق جمہوریت اور جمہوری

Read more

انڈیا کے وزیر اعظم نریندر مودی کا ٹوئٹر اکاؤنٹ ہیک، سوشل میڈیا پر تبصروں اور میمز کا ہنگامہ برپا

انڈیا کے وزیر اعظم نریندر مودی کی جانب سے ٹوئٹر پر کیے گئے ایک اعلان نے انڈیا کے سوشل میڈیا صارفین کی نیندیں اڑا دی بلکہ شاید چند اداروں کی رات گئے دوڑیں بھی لگوا دی ہوں گی۔ مگر یہ اعلان کیا تھا اور اس کی حقیقت کیا ہے؟

Read more

آخری حل

ٹرانسپیرنسی انٹرنیشنل پاکستان کابدعنوانی کے بارے میں رائے عامہ کا سروے پاکستان تحریک انصاف کی حکومت پر ایک طرح کی فرد جرم ہے۔ تقریباً 86% جواب دہندگان کے خیال میں اس حکومت کی خود احتسابی غیر تسلی بخش ہے۔ تقریباً 66% کا کہنا ہے کہ یہ ”احتساب” جزوی اور یک طرفہ ہے۔ درحقیقت، بدعنوانی کی دو اہم ترین وجوہات کمزور احتساب (52%) اور طاقتور لوگوں کا لالچ (29%) ہیں۔ تقریباً 73 فیصد لوگوں کا خیال ہے کہ اگر حکومت منتخب

Read more

پاکستان کے خلاف تحریک طالبان کا نیا اعلان جنگ

تحریک طالبان پاکستان نے حکومت پاکستان کے ساتھ جنگ بندی کا عبوری معاہدہ ختم کرنے کا اعلان کرتے ہوئے اپنے جنگجوؤں کو ضروری کارروائیاں شروع کرنے کا حکم دیا ہے۔ یہ معاہدہ 25 اکتوبر کو افغانستان میں طالبان کی حکومت کے تعاون سے طے پایا تھا ۔ تاہم ٹی ٹی پی بظاہر پاکستان کی طرف سے اپنے کارکنوں کی رہائی میں تاخیر کے سبب اس معاہدے سے منحرف ہورہی ہے۔ تحریک انصاف کی حکومت نے اکتوبر میں تحریک طالبان کے

Read more

نکاح نامے میں ختم نبوت کا کالم شامل کرنے کی قرارداد: ’ہمارے لیے تھوڑی سی جگہ تھی وہ بھی ختم ہو جائے گی‘

اکتوبر میں پنجاب اسمبلی میں حکومت اور اپوزیشن نے متفقہ طور پر نکاح نامے میں ختم نبوت کا کالم شامل کرنے کی قرارداد منظور کی۔ واضح رہے کہ ابھی اس قرارداد نے قانون کی شکل اختیار نہیں کی لیکن احمدی برادری سے تعلق رکھنے والے افراد کا کہنا ہے کہ ذہب کے نام پر جو بڑھتی ہوئی قانون سازی ہے اس سے معاشرے کا ایج خاص رخ متعین کیا جا رہا ہے۔

Read more

پاکستان کھپے کے ترجمان کی دبنگ انٹری

حلقہ این اے 133 میں ہونے والے ضمنی الیکشن میں معقول ووٹ حاصل کرنے کے بعد پیپلز پارٹی کے صدر آصف علی زرداری نے لاہور میں ایک دھواں دار پریس کانفرنس میں اپنے مخالفین خاص کر مسلم لیگ (ن) کی قیادت کو آڑے ہاتھوں لیا۔ ان کے انداز بیاں اور جیالوں کے جوش و خروش سے ایک چیز بالکل عیاں تھی کہ پیپلز پارٹی اب مستقبل میں مفاہمتی سیاست کا کوئی موڈ نہیں رکھتی۔ اس موقع پر ایک سرگرم کارکن

Read more

شاہ فیصل: وہ کیا حالات تھے جن میں سعودی عرب کے شاہ کو اُن کے بھتیجے فیصل بن مساعد نے قتل کیا؟

18 جون 1975 کو سعودی فرمانروا شاہ فیصل کے قاتل کا سرِ عام سر قلم کر دیا گیا۔ لیکن کیا آپ کو معلوم ہے کہ وہ قاتل کون تھا اور اس نے قتل کیوں کیا۔

Read more

سرائیکی شناخت، علیحدگی کی تحریک نہیں

بدھ کی سہ پہر سے اپنا سر پکڑے بیٹھا ہوں۔ دوستوں اور شناساؤں کی جانب سے واٹس ایپ کی بدولت ایک وڈیو کلپ ملتی رہی۔ لاہور کی نجی شعبے میں چلائی یونیورسٹی سے منسلک رہے ایک پروفیسر اس وڈیو میں کسی تقریب سے خطاب کر رہے ہیں۔ موصوف کو مطالعۂ پاکستان کہلاتے مضمون کا ماہر گردانا جاتا ہے۔ کیوں؟ اس سوال کا جواب مجھ جاہل کے پاس موجود نہیں۔ قیام پاکستان کی وجوہات سمجھنے کو اگرچہ میں نے کئی کتابیں

Read more

عجیب و غریب کرامات کا عہد

غیرسیاسی طاقتوں کی تمام تر کوششوں کے علی الرغم سید ابوالاعلیٰ مودودی کی عمرقید کی سزا چھبیس مہینوں ہی میں ختم ہو گئی۔ اس وقت کے بلند قامت وکیل جناب شیخ منظور قادر نے لاہور ہائی کورٹ میں مقدمہ بڑی مہارت سے لڑا جس کی بدولت ان کا جماعت اسلامی سے تعلق ان کی زندگی میں ایک بڑے انقلاب کا باعث بنا۔ میاں طفیل محمد نے اس عظیم الشان انقلاب کی روداد بیان کی ہے۔ وہ لکھتے ہیں کہ 1954

Read more

کالعدم تحریک طالبان کا یکطرفہ طور پر ایک ماہ سے جاری جنگ بندی کے خاتمے کا اعلان

کالعدم تحریک طالبان کی جانب سے یکطرفہ طور پر گزشتہ ایک ماہ سے جاری جنگ بندی کے خاتمے کا اعلان کرتے ہوئے کہا گیا ہے کہ حکومت پاکستان نے ان فیصلوں پر عمل درآمد نہیں کیا جن پر اتفاق ہوا تھا۔

Read more

بنگلہ دیش، انڈیا اور پاکستان: مختلف سمتوں میں سفر، حقیقت یا نظر کا دھوکہ ہے؟

جنوبی ایشیا کے تین بڑی ممالک کی نوآبادیاتی تاریخ اور پھر سیاسی سفر ملتا جلتا ہے لیکن ان تینوں کی سمتیں مختلف نظر آتی ہیں۔ لیکن کیا یہ واقعی مختلف سمتیں میں سفر کر رہے ہیں یا یہ نظر کا دھوکہ ہے؟

Read more

واشنگٹن میں اہم نئی سفارتی تعیناتی

امریکی دارالحکومت واشنگٹن میں ہمارے سفیر اپنی طے شدہ مدت ملازمت مکمل کر چکے ہیں اور ان کی جگہ ایک ریٹائرڈ 71 سالہ سفارت کار سردار مسعود خان کو تعینات کیے جانے کی اطلاعات ہیں۔ یہ سابق ماہر سفارت کار اقوام متحدہ کے جینیوا اور نیویارک دفاتر میں پاکستان کے مستقل مندوب کی حیثیت سے کام کر چکے ہیں۔ اپنے طویل سفارتی کیریئر میں وہ بیجنگ جیسے اہم دارالحکومت میں بھی بطور سفیر اور وزارت خارجہ کے ترجمان کی حیثیت

Read more

این آر او میں حرج ہی کیا ہے ؟

قومی مفاہمت سے مراد ایک ایسا معاہدہ ہے جس میں باہمی اختلافات کو بالائے طاق رکھتے ہوئے مل جل کر سیاسی نظام عمل کو چلائے جانے کی راہ ہموار ہو اور جس کا مقصد محض محبت، امن اور قومی ترقی کا فروغ ہو۔ ہمارے قائدین کے ذاتی مفادات،باہمی اختلافات، تعصبات اور معاملات نے مفاہمت جیسے لفظ کو بھی بدنام کر کے رکھ دیا ہے۔ ہماری قومی سیاست میں ایک دوسرے کو این آر او کے طعنے دئے جاتے ہیں جیسے

Read more

معید یوسف کا بی بی سی ہارڈ ٹاک میں انٹرویو: 'گوادر میں چین کے فوجی نہیں معاشی اڈے ہیں، امریکہ کو بھی ان کی پیشکش کی ہے‘

بی بی سی کے پروگرام ہارڈ ٹاک میں معید یوسف نے کہا کہ ‘گوادر میں (چین کے) کوئی فوجی اڈے نہیں، بلکہ وہاں اکنامک بیسز ہیں جس کی پیشکش ہم نے امریکہ، روس، مشرق وسطیٰ کو بھی کی ہے اگر وہ یہاں سرمایہ کاری کرنا چاہتے ہیں۔’ انھوں نے تحریکِ طالبان پاکستان کے اس دعوے کی بھی تردید کی کہ حکومت نے ان کے کوئی قیدی رہا کیے ہیں۔

Read more

سویت یونین: روس اور پرانے اتحادیوں میں گزرے ہوئے دنوں کا ’ناسٹیلجیا‘ آج بھی برقرار

سویت یونین کے ٹوٹنے کی کسی نے پیش گوئی نہیں کی تھی اور نہ توقع تھی کہ یہ ایک دم سے دھڑم ہو جائے گا، اسی طرح آج بھی اس کے ٹوٹنے کے اسباب کے بارہ میں مختلف نظریات پیش کیے جا رہے ہیں۔

Read more

وزیر اعظم اور علما کے بیانات: اصل سوالات حل کئے بغیر مذہبی تشدد روکنا ممکن نہیں

آج دن کے دوران دو اہم واقعات رونما ہوئے۔ وزیر اعظم عمران خان نے اعلان کیا کہ سیالکوٹ سانحہ نے قوم کو بیدار کردیا ہے اور اب وہ اپنی زندگی میں ایسا کوئی واقعہ ملک میں رونما نہیں ہونے دیں گے۔ اس سے پہلے مختلف مکاتیب فکر کے علما پر مشتمل ایک وفد نے اسلام آباد میں پریانتھا کمارا کی دردناک موت پر تعزیت کے لئے سری لنکا کے ہائی کمشنر سے ملاقات کی ۔ علما نے ایک بیان میں

Read more

سری لنکن شہری کے قتل میں میرا کتنا ہاتھ ہے؟

ہماری ایک روشن تاریخ ہے۔ اس ملک کی جب بنیاد پڑ رہی تھی تو مستقبل کا ایک خاکہ بھی ساتھ ساتھ کھنچ رہا تھا۔ اس خاکے میں ایک مقام آتا ہے، جہاں عطااللہ شاہ بخاری چیختے اور دھاڑتے ہوئے نظر آتے ہیں۔ عطااللہ شاہ بخاری دیوبند مسلک کا ایک قابلِ فخر کردار ہیں مگر سچ یہ ہے کہ زندگی اشتعال دلاتے ہوئے اور دستار کھینچتے ہوئے گزری۔ مرحوم کی ہی تقریر تھی، جس سے پھوٹنے والی چنگاری نے غازی علم

Read more

قائد کی عینک اور دیگر چوریاں

وہاڑی کے ڈپٹی کمشنر کمپلیکس میں قائد اعظم کے مجسمہ سے کسی نے عینک چرا لی۔ جب اس چوری کا انتظامیہ کو علم ہوا تو فوری ایکشن ہوا اور عینک چوری کی ایف آئی آر درج کی گئی اور مجسمے پر عینک دوبارہ لگا دی گئی۔ جس نے بھی یہ نازیبا حرکت کی ہے اس کو تلاش کر کے قانون کے مطابق سزا دینا حکومت وقت کی ذمہ داری ہے۔ مگر ہماری تاریخ کا ایک المیہ یہ بھی ہے ملک

Read more

قیمتی سوئس جوتا اور سابق افغان صدر کی گمنام لاش (2)

ایک یہ جہاں، ایک وہ جہاں ان دو جہاں کے درمیان بس فاصلہ ہے ایک سانس کا جو چل رہی تو یہ جہاں جو رک گئی تو وہ جہاں قارئین آج میں آپ کو گزشتہ کالم کے آخری حصہ کی طرف لے چلتا ہوں، ظالم جب ظلم پر کمر کستا ہے تو اس کا جواز گھڑنے کی کوشش کرتا ہے، تاکہ لوگوں کے سامنے اپنے آپ کو مثل آئینہ پیش کیا جا سکے، مگر خالق کائنات کا ایک اپنا مرتب

Read more

سیالکوٹ واقعہ: علما کا دس دسمبر کو پریا نتھا دیاودھنہ کے قتل کے خلاف یوم مذمت منانے کا فیصلہ

پاکستان کے تمام مکاتب فکر کے علما نے اعلان کیا ہے کہ وہ 10 دسمبر کو سیالکوٹ میں سری لنکن شہری پریا نتھا دیاودھنہ کے پرتشدد ہجوم کے ہاتھوں قتل کے خلاف یوم مذمت کے طور پر منائیں گے۔ علما کی جانب سے جاری ہونے والے مشترکہ اعلامیے کے مطابق ’یہ پوری صورت حال قرآن و سنت، آئین اسلامی جمہوریہ پاکستان اور ملک میں رائج جرم و سزا کے قوانین کے سراسر خلاف ہے۔‘

Read more

پاکستانی معاشرہ مذہبی تعصب اور نفرتوں کا شکار

قیام پاکستان کے بعد ملک میں سیکولرازم رہا۔ قائداعظم اور چند لیڈروں نے اس نظام کی افادیت کو برقرار رکھا۔ سیکولرازم کیا ہے اس کے معنی ہیں جو چیز مذہبی ہے وہ مذہب کے دائرے میں رہے اور جو چیز غیر مذہبی ہے وہ غیر مذہبی دائرے میں رہے اور ان دونوں کے درمیان کوئی اتفاق پیدا نہ ہو۔ زندگی کے دو متوازی نظاموں اور دو متوازی حصوں میں تقسیم کرنا اسی کو سیکولرازم کہتے ہیں۔ سیکولر ہونے کا مطلب

Read more

پی ڈی ایم کا ٹھٹھرتا انقلاب

ن لیگ کی قیادت لندن میں اور باقی قیادت پاکستان میں خوبصورت ’سیاسی موسم‘ کی منتظر ہے۔ یوں محسوس ہوتا ہے کہ ن لیگ یا تو کسی ڈیل یا کسی ڈھیل کے باعث اس حکومت کو پورے پانچ سال دینا چاہتی ہے جبکہ موجودہ کانپتا سیاسی نظام کسی سہارے کا منتظر ہے: عاصمہ شیرازی کا کالم۔

Read more

تعلیم کا المیہ اور قومی بے حسی

گزشتہ کالم میں، میں نے سینٹ کی قائمہ کمیٹی برائے تعلیم و پیشہ وارانہ تربیت کے حوالے سے لکھا تھا کہ ہائیر ایجوکیشن کمیشن کی رپورٹ کے مطابق 91 میں سے 32 حکومتی جامعات کی کارکردگی، ایک مخصوص معیار کے حوالے سے غیر تسلی بخش ہے۔ یہ خبر خاصی چونکا دینے والی تھی جسے تمام ملکی اخبارات نے بڑی بڑی سرخیوں میں شائع کیا۔ دو دن بعد ، غالباً انہی 32 جامعات میں سے چند ایک کے دباؤ پر ہائیر

Read more

قتل، حرمت انسان اور اسلام

اسلام ایک پرامن مذہب ہے جس کی دامن عافیت میں عالم انسانیت کے تمام مذہب اور اقوام نے چین و سکھ کا سانس لیا، تاریخ کے اوراق گواہ ہے کہ ظہور اسلام سے پہلے مذہب اور اعتقاد کا اختلاف فسادات، قتل و خونریزی کا سب سے بڑا وجہ تھا، دنیا کی ہر قبیلے اور قوم نے حصول اقتدار کے بعد دوسرے مذہب کے پیروکاروں کا بے دریغ قتل عام کیا، اپنے مذہب کے ماسوا کسی مذہب کو برداشت نہیں کیا

Read more

قیمتی سوئس جوتا اور سابق افغان صدر کی گمنام لاش (1)

سوئٹزر لینڈ کی کمپنی دنیا کے صرف ایک ہزار خاندانوں کے لئے جوتے بناتی تھی، جوتوں کے تلوے نیوزی لینڈ کی گائے کے چمڑے سے بنائے جاتے تھے، یہ گائے کی ایک منفرد قسم ہے جو صرف نیوزی لینڈ میں پائی جاتی ہے، اس کا چمڑا سنہری اور اس کے سینگ نیلے رنگ کے ہوتے ہیں اور یہ نسل دنیا کے کسی اور خطے میں دستیاب نہیں۔ جوتے کی ٹو برازیل کے مگر مچھوں کی جلد سے تیار کی جاتی

Read more

ہجومی سوچ کے خلاف سماجی رد عمل کی ضرورت

چند روز ہوئے سیشن جج منڈی بہا الدین نے ڈپٹی کمشنر اور اے سی کو بد تمیزی اور توہین آمیز رویہ پر عدالت طلب کیا، افسر شاہی خود کو جوابدہی سے بالا سمجھنے لگی ہے، دونوں افسر ناچار پیش ہوئے لیکن عدالتی حکم پر جیل جانے کی بجائے مقامی بار عہدیداروں کی مدد سے راستے میں فرار ہو گئے۔ ڈپٹی کمشنر نے واقعے کو اپنی بے عزتی سمجھا اور بار عہدیداروں کی مدد سے جج راؤ عبدالجبار کی عدالت پر

Read more

سیالکوٹ کا عفریت

سیالکوٹ میں توہین مذہب کے نام پر جو کچھ ہوا، اس نے اوسان خطا کر دیے۔ دیر تک کچھ سجھائی نہ دیا۔ پھر آہستہ آہستہ ایک منظر نگاہوں میں اترا۔ کوئی چالیس برس ہوئے ہوں گے۔ وہ دن گرمی کی چھٹیوں کے تھے۔ ایک صبح جب ہم اٹھے تو سنسنی کی ایک لہر یہاں سے وہاں پھیلی دکھائی دی۔ سنسنی کا کوئی مادی وجود تو ہرگز نہیں ہوتا لیکن اس روز اپنے لڑکپن کی آنکھوں سے میں نے اسے بچشم

Read more

گوادر میں احتجاجی دھرنا جاری، پانچ ہزار سکیورٹی اہلکار علاقے میں پہنچ گئے

گوادر میں گذشتہ تین ہفتوں سے جاری دھرنے کی وجہ سے حکومت نے پولیس کی پانچ ہزار سے زیادہ سیکورٹی اہلکاروں کو گودار بھیج دیا ہے۔

Read more

پاکستان میں مقامی حکومتوں کا قیام اور اصلاحات کی ضرورت

مقامی حکومت کسی بھی ریاست کی حکومت کا نچلا ترین دھارا ہوتی ہے جو مرکزی حکومت کے بنائے قوانین یا احکام کے احاطے میں رہتے ہوئے عام لوگوں کی بہتری کے لئے کردار ادا کرتی ہے۔ کسی بھی معاشرے میں سیاسی و جمہوری استحکام کے لئے مقامی حکومتوں کا ہونا ناگزیر ہوتا ہے۔ لوگوں کو مقامی انتظام و انصرام میں شامل کیے بغیر کوئی بھی معاشرہ سیاسی و معاشرتی لحاظ سے جدت پسند نہیں کہلایا جا سکتا اور نہ ہی

Read more

گوادر میں احتجاجی دھرنا جاری، پانچ ہزار سکیورٹی اہلکار علاقے میں پہنچ گئے

گوادر میں گذشتہ تین ہفتوں سے جاری دھرنے کی وجہ سے حکومت نے پولیس کی پانچ ہزار سے زیادہ سیکورٹی اہلکاروں کو گودار بھیج دیا ہے۔

Read more

سانحات سیالکوٹ، غور و فکر کے پہلو

2010 میں دو حافظ قرآن بھائیوں، منیب اور مغیث کو بھرے بازار میں ہجوم نے تشدد کر کے قتل کیا اور لاشیں چوک میں لٹکا دی گئی جبکہ آج 2021 میں بھی اسی سیالکوٹ شہر میں ایک سری لنکن شہری کو ہجوم نے تشدد کر کے نہ صرف اسے بہیمانہ تشدد کر کے قتل کیا بلکہ لاش بھی جلا دی گئی۔ یہ دونوں واقعات دلخراش اور افسوس ناک ہیں۔ محض الزام لگا کر خود مدعی، وکیل اور جج بن کے

Read more

انتشار نہیں، آئین و قانون میں بقا ہے!

یہ نہیں کہ ہم جیسوں کو جمہوریت، سویلین بالادستی، آئین و قانون کی حکمرانی، آزادی اظہار رائے اور انسانی حقوق سے متعلق ’مغرب زدہ لبرلز‘ کے افکار و مطالبات سے اختلاف ہے۔ تاہم فکر میں خیانت اور رویوں میں تضاد پانیوں کو گدلا دیتے ہیں۔ مغرب زدہ لبرلز میں اب وہ بھی شامل ہیں جو کسی زمانے میں رومان پسند اشتراکی تھے۔ چڑیا والے صاحب بھی کسی زمانے میں اسی فکر کے مالک تھے۔ لگ بھگ پچاس برس قبل بلوچستان

Read more

پاکستان کے شرمسار ہونے سے کیا فرق پڑے گا؟

سیالکوٹ میں توہین مذہب کے الزام پر ایک سری لنکن شہری کے بہیمانہ قتل کے بعد وہی معلومات سامنے آرہی ہیں جو اس سےپہلے درجنوں بار دیکھنے اور سننے میں آچکی ہیں۔ یعنی چند لوگوں کے اکسانے پر ہجوم جمع ہؤا اور توہین مذہب و رسالت کے نام پر گروہ کو اشتعال دلا کر قانون کو ہاتھ میں لینے اور کسی ناپسندیدہ شخص کو گزند پہنچانے پر آمادہ کیا گیا۔ اب وزیر اعظم عمران خان کا کہنا ہے یہ دن

Read more

برازیل کے ایمازون جنگلات: وہ الگ تھلگ قبیلہ جو صرف تین افراد باقی بچنے کی وجہ سے خاتمے کے قریب ہے

یہ لوگ وسطی برازیل کے ایک مقامی اور الگ تھلگ پیریپکورا قبیلے کے آخری تین افراد ہیں اور ماہرین کے مطابق درختوں کی غیر قانونی کٹائی اور ان کی زمینوں پر قبضے کے باعث یہ ’یقینی خاتمے‘ کے قریب ہیں۔

Read more

عدم برداشت اور ہمارا معاشرہ

سائنس اور فلسفے کے مطابق انسان کے قدیم آبا، بندر، گوریلا وغیرہ ہیں جو ایک کمیونٹی کی صورت میں رہتے تاکہ بیرونی حملہ آوروں سے محفوظ رہ سکیں لیکن جنگل کا قانون جس کی لاٹھی اس کی بھینس کے اصول پر چلتا ہے اور چلتا رہے گا۔ جہاں تک انسانی معاشرے کی بات ہے تہذیب کے ارتقا کے ساتھ ہی جہاں انسان نے مل جل کر رہنے اور بیرونی حملہ آوروں سے محفوظ رہنے کا بندوبست کر لیا۔ اس معاشرے

Read more

انسانی حقوق کے تناظر میں ہم

جب ہم انسانی حقوق کی بات کرتے ہیں تو اس کے بہت ہی سادہ اور عام فہم معنی میں وہ حقوق ہیں جن کا تعلق انسان سے ہے اور ہر انسان ان حقوق کا حقدار صرف اس لیے ہے کہ وہ انسان ہے خواہ کوئی بھی ہو جیسا بھی ہو کہیں کا رہنے والا بھی ہو اس کو یہ حقوق حاصل ہیں اور ان حقوق کا مقصد انسان کی عظمت اور برابری ہے۔ 10 دسمبر کو عالمی سطح پر ان

Read more

جنونیت کا مصنوعی بیانیہ

سری لنکن منیجر پریانتھا کمارا کے قتل کی واقعاتی تفصیلات سے قطع نظر سوال یہ ہے کہ ایک ہجوم کے پاس یہ اختیار کہاں سے آیا کہ وہ جج بھی بنے اور جلاد بھی ! ایسے معاشرے میں ہمیشہ جاہلیت سے لیس ہجوم ہی جج اور جلاد کی کارروائیاں ڈالتے ہیں جس معاشرے کی عدالتیں انصاف کی فراہمی کی بجائے انصاف فروشی کرنے بیٹھ جائیں .جہاں ریاست کسی جنونی گروہ کو اپنے لوگ کہہ کر ان کی سرپرستی کا بیڑا

Read more

معاشرے میں لگا ٹائم بم

”اے ایمان والو! اگر کوئی فاسق تمہارے پاس کوئی خبر لائے تو تحقیق کرلو کہ کہیں کسی قوم کو انجانے میں تکلیف نہ دے بیٹھو، پھر اپنے کیے پر شرمندہ ہونا پڑے۔“ (سورہ الحجرات۔ آیت 18 ) رب العالمین کے واضح فرمان کے باوجود موجودہ نسل انسانی میں ایسا ٹائم بم لگادیا گیا ہے جس کے اثرات آہستہ آہستہ ہی سہی نمودار ہونا شروع ہو گئے ہیں۔ 2011 ء میں سیالکوٹ میں دو حافظ قرآن بھائی مغیث اور منیب کو

Read more

لاپتہ بلاگر مدثر نارو کو 13 دسمبر کو عدالت میں پیش کیا جائے: اسلام آباد ہائی کورٹ

چیف جسٹس اسلام آباد ہائی کورٹ اطہر من اللہ نے کہا ہے کہ وفاقی حکومت کی یہ ذمہ داری ہے کہ وہ مطمئن کریں کہ ریاست یا ایجنسیاں لاپتہ شخص کو اغوا کرنے میں ملوث نہیں اور اگر جبری طور پر لاپتہ ہونے والے شخص کے بارے میں معلومات فراہم نہیں کی جاتیں تو وفاقی حکومت ذمہ دار اداروں کا پتہ لگا کر ان کے خلاف کارروائی عمل میں لائیں اور اس بارے میں عدالت کو آگاہ کریں۔

Read more

جی بی میں غیرقانونی سیاسی تقرریاں

اس وقت گلگت بلتستان کا سیاسی اور انتظامی نظام ”دی گورنمنٹ آف گلگت بلتستان آرڈر 2018“ کے تحت چل رہا ہے۔ چونکہ گلگت بلتستان آئین پاکستان میں شامل نہیں ہے اس لئے مختلف وفاقی حکومتیں یہاں کا نظام چلانے کے لئے مختلف اوقات میں انتظامی آرڈرز کا اجراء کرتی رہی ہیں۔ موجودہ آرڈر سے قبل 2009 کا آرڈر اور اس سے قبل بھی۔ وفاق کی طرف جاری کیے گئے مختلف آرڈرز یہاں رائج رہے ہیں۔ وفاق نے یہ قراردیا ہے

Read more

ڈوبتا ہوا جہاز

عمران خان نے کابینہ کے ارکان کو اگلے تین ماہ تک اسلام آباد نہ چھورنے کی ہدایت کی ہے۔ ہز ماسٹرز وائس، چوہدری فواد حسین نے بڑے بھولے سے لہجے میں کہا کہ اس اقدام کا مقصد سادگی کو رواج دینا ہے۔ یہ وہ شخص ہے جس نے حال ہی میں الیکشن کمیشن آف پاکستان سے استدعا کی کہ اسے توہین کے الزام سے معافی دی جائے کیونکہ وہ کابینہ کا حقیقی ترجمان ہے۔ دراصل عمران خان کو خوف ہے

Read more

سیکس ایجوکیشن اور نوجوانوں میں بڑھتی خودکشیوں کی وجوہات

اس موضوع پر مختلف سوشل میڈیا پلیٹ فارمز پہ تفصیل سے لکھ چکا ہوں، آج یہاں قارئین کے لئے کچھ مزید پیش کرنے کا خواہاں ہوں۔ نوجوان نسل میں بڑھتا خودکشیوں کا رجحان اور خصوصاً ہمارے علاقے وزیرستان میں بڑھتا خودکشیوں کا رجحان ایک بار پھر کافی حد تک بڑھ گیا ہے۔ بدقسمتی سے معاشرے میں والدین بچوں کو جنسیات کے بارے میں قطعًا نہیں بتاتے یا رہنمائی کرتے۔ سکولوں میں ان موضوعات کو کراہت کی نظروں سے دیکھا جاتا

Read more

’ریلیکس میجر، گولی مت چلانا‘: 12 اکتوبر کی یادیں

بی بی سی نے12 اکتوبر 1999 کو نواز شریف حکومت میں شامل ایک وزیر سے بات کی جنھوں نے دعویٰ کیا کہ اکتوبر 1999 سے ایک ماہ پہلے چند ایسے واقعات ہوئے جن سے سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کی کابینہ کے ارکان اور خود نواز شریف کو بھی یہ عندیہ مل گیا تھا کہ فوج انھیں برطرف کرنے والی ہے۔

Read more

فیس بک کی پابندیوں سے کیسے نمٹیں؟

فیس بک کی نت نئی پابندیوں کے بعد اب ہم کون سی دوسری ویب سائٹ استعمال کر سکتے ہیں؟ ایک ایسی ویب سائٹ موجود ہے جو انڈیا، امریکہ اور پاکستان میں مقبول ہے اور اس کی اہم ترین پالیسی آزادی اظہار کا حق ہے۔ آپ اس پر مضامین، تصاویر ا ور ویڈیو پوسٹ کر کے کچھ پیسے بھی کما سکتے ہیں۔

Read more

ضیاالحق کا یوم وفات: ’سی 130 کریش ہو چکا تھا۔۔۔ میں نے کپتان کو کہا سیدھے راولپنڈی چلو‘

’سامنے دھواں نظر آ رہا تھا، اگلے ہی لمحے ہمارا طیارہ اس کے نزدیک پہنچ چکا تھا۔ وہاں ایک ہیلی کاپٹر بھی اُتر رہا تھا، ہیلی کاپٹر کے پائلٹ سے رابطہ کیا تو اُس نے بتایا کہ ’پاکستان ون‘ (سی ون تھرٹی) کریش ہو گیا ہے اور کوئی نظر نہیں آ رہا۔‘

Read more

افغانستان میں جنگ کے 20 سال: کب کیا ہوا؟

نائن الیون کے واقعے کے بعد اور پھر افغان زمین پر سخت لڑائی اور اب امریکی قیادت میں تمام غیر ملکی فوجوں کا انخلا، گذشتہ 20 سالوں میں افغانستان کی اس جنگ کے دورانے ہونے والے اہم ترین واقعات کے بارے میں جانیے کہ کب کیا ہوا۔

Read more

سپریم کورٹ میں ججز تقرری بحران

سال 2021 ہے، اصولاً 2023 میں عام انتخابات ہونے چاہیے، یعنی انتخابات میں محض دو سال کا عرصہ باقی ہے۔ حکومت کے لئے الٹی گنتی شروع ہے۔ ملکی سیاست میں اونٹوں کے کروٹیں بدلنے کے دن شروع ہوچکے ہیں۔ بین الا اقوامی سیاست نے بھی شدید گرم مزاج اختیار کر رکھا ہے۔ ملکی سیاست میں مجموعی طور پر گہما گہمی ہے۔ اب ملک کے عدالتی معاملات میں بھی شدید نوعیت کی گرم مزاجی دکھائی دے رہی ہے، اس کا سبب

Read more

ملی نغمے اور قومی بیانیہ

اگست آتے ہی قوم میں ایک ولولہ جاگ اٹھتا ہے کہ آزادی کی یادگار کو منانا ہے اور ہر کوئی اپنے انداز سے 14 اگست کی تیاری شروع کر دیتا ہے۔ بچوں سب سے زیادہ جھنڈے اور جھنڈیوں کے طرف مائل ہوتے ہیں مزید کچھ سالوں سے باجا بھی پسندیدگی لسٹ میں شامل ہو گیا ہے۔ بڑے دن قریب آنے پر بچوں کے لئے شاپنگ اور قومی دن پر کہیں آنے جانے کا اہتمام کرتے ہیں۔ بڑوں سے بڑے کہیں

Read more

اقتدار کی مجبوریاں اور جنرل اسلم بیگ کی دروغ گوئیاں

جنرل ریٹائرڈ مرزا اسلم بیگ ہماری تاریخ کا ایک اہم کردار ہیں۔ جنرل صاحب کے کریڈٹ پر بلا شبہ سترہ اگست انیس سو اٹھاسی کو صدر ضیاء الحق کے طیارہ حادثے کے بعد اقتدار سویلین حکومت کو لوٹانے کا کارنامہ بہرطور جاتا ہے۔ جنرل صاحب اس وقت وائس چیف آف آرمی سٹاف تھے اور اور اگر وہ چاہتے تو اپنے آپ کو چیف آف آرمی سٹاف کے عہدے پر ترقی دے کر کر ملک کی عنانِ اقتدار سنبھال لیتے مگر

Read more

داعش کے خطرات پاکستان کی دہلیز پر

دولت اسلامیہ کی جانب سے شام اور پھر عراق میں خود ساختہ خلافت کے اعلان کے بعد ان کے لیے ہمدردوں کا رخ یورپ کے ساتھ بڑھتا ہوا افغانستان اور پھر پاکستان تک بھی آ پہنچا۔ کچھ عرصہ قبل داعش (دولت اسلامیہ) کی جانب سے پاکستانی علاقوں میں پمفلٹ، بینرز اور اسٹیکر کی تقسیم کی اطلاعات کے بعد بھی پاکستان میں اس بات کا سراغ نہیں لگایا جا سکا کہ دولت اسلامیہ کے لیے کون سا مقامی نیٹ ورک فعال

Read more

اقلیت کا دن یا سب کا دن

پاکستان اجتماعیت کی ایک عمدہ مثال ہے۔ نسلی، لسانی، علاقائی اور مذہبی تنوع اس کی خوبصورتی ہے۔ پاکستان میں پنجابی، بلوچ، سندھی، پختون اور مہاجر پانچ بڑی ایتھنو۔ ریجنل کمیونیٹیز ہیں اور چھوٹی کمیونٹیز اس کے علاوہ ہیں۔ مذہبی اقلیتوں میں مسیحی، ہندو، کیلاشا، پارسی، اور سکھ نمایاں ہیں۔ ہم سب جانتے ہیں کہ تحریک پاکستان کی بنیاد مسلم ریاست کا قیام تھا۔ پاکستان کے قیام کے چند نمایاں اغراض و مقاصد میں اسلامی ریاست کے قیام کی خواہش، اسلامی

Read more

آخر سیکولرازم ہے کیا؟

پاکستان کے بڑے بینکوں میں سے ایک حبیب بینک نے، اس ہفتے، شریعت سے مطابقت رکھنے والی اپنی ایک مشین پیش کی ہے۔ رقم وصول کرنے والی ایک مشین شرعی کیسے ہو سکتی ہے؟ اور کیا اب بینک شریعت کا فیصلہ کریں گے؟ حبیب بینک کے کارپوریٹ افیئرز کے سربراہ فرحان احمد نے بی بی سی سے کہا کہ ’جو کاروبار پاکستان کے شرعی قوانین کے مطابق جائز ہیں، ان کو بینک شرعی سمجھتا ہے۔‘ ان کا یہ بھی کہنا

Read more

سول بالا دستی: مزاحمت یا مفاہمت

آئینی لحاظ سے پاکستان ایک جمہوری ملک جانا جاتا ہے۔ ملک کی تقریباً تمام سیاسی جماعتیں اور سیاسی مفکرین ملک میں جمہوریت کے استحکام کی اہمیت اور افادیت کے رہے ہیں۔ مگر بدقسمتی سے یہاں جمہوریت بہت سارے رکاوٹوں سے دوچار چلی آ رہی ہے۔ کبھی مارشل لاء سے اکھاڑا گیا تو کبھی اس کو بالواسطہ پابند رکھا گیا۔ یوں تو عام طور پر حکومت سازی آئینی طریقے سے عمل میں آتی ہے مگر اس سارے عمل میں اسٹیبلشمنٹ کی

Read more

نہ خدا ہی ملا نہ وصال صنم

سیاست میں یہ فقرہ تواتر کے ساتھ بولا جاتا ہے۔ کہ بدترین جمہوریت بھی آمریت سے بدرجہا درجے بہتر ہوتی ہے۔ کیوں کہ عوامی مینڈیٹ لے کر برسراقتدار آنے والے وزیراعظم اور بزور طاقت اقتدار پر قبضہ کرنے والے آمر کی ساکھ میں بڑا فرق ہوتا ہے۔ منتخب وزیراعظم کے پیچھے پارلیمان اور ووٹ کی طاقت ہوتی ہے۔ جس کی وجہ سے وہ اختیارات کا سرچشمہ کہلاتا ہے۔ جمہوریت میں مشاورت اور ڈائیلاگ کے دروازے کبھی بند نہیں کیے جاتے۔

Read more

جب نواز شریف نے اپنی پارٹی قیادت کے خلاف بغاوت کی

یہ بات اس ہنگامی اجلاس کی ہے جب نواز شریف نے جونیجو کو مخاطب کر کے کہا ’سائیں، لوگ سخت غصے میں ہیں، ان کو ٹھنڈا کرنے کا ایک ہی طریقہ ہے کہ آپ استعفیٰ دے دیں۔‘

Read more

دوسرا رخ: پاکستانی صحافی اسلم خان طالبان کا موقف بیان کرتے ہیں

طالبان نے اپنے تمام مخالفین کے لیے عام معافی کا اعلان کرتے ہوئے ہرات کے سابق مجاہد کمانڈر امیر محمداسماعیل خان کو اشرف غنی انتظامیہ سے مذاکرات کے لئے نمائندہ خصوصی مقرر کر دیا ہے کمانڈر محمد اسماعیل خان نے ہرات میں ڈٹ کر طالبان کا مقابلہ کیا تھا اور گرفتار ہونے تک طالبان کو ہرات میں قدم جمانے کا موقع نہیں دیا تھا۔ ہرات میں ملیشیا کمانڈر اسماعیل خان صوبائی گورنر، پولیس سربراہ اور اور انٹیلی جنس چیف کے

Read more

چیف جسٹس صاحب، صابر محمود ہاشمی کو جشن آزادی منانے کی اجازت دی جائے

رنگ علی ہاشمی کا تعلق امرتسر سے تھا وہ برٹش آرمی میں ملازم تھے۔ برٹش آرمی سے تعلق رکھنے کے باوجود وہ انگریز راج سے نفرت کرتے تھے اور غلامی کی اس زندگی سے تنگ آچکے تھے۔ آزادی کی خواہش ان کے دل میں ہر دم موجزن رہتی تھی۔ اس زمانے میں برٹش راج کے لوگ رنگ علی ہاشمی کو اینٹی سٹیٹ کہتے اور ان پر غداری کے فتوے لگاتے۔ لیکن وہ ہر خوف اور بہتان سے بالاتر ہو کر قائد اعظم کے حوصلے کے گرویدہ تھے۔ ان کے فرمودات سے عشق کرتے تھے۔

Read more

جشن آزادی مبارک

14 اگست 1947 کو پاکستان نے دنیا کے نقشے پر اپنے قدم جمائے۔ 14 اگست کو پاکستانی عوام قومی سطح پر یوم آزادی مناتی ہے۔ یہ یوم آزادی ہمیں اپنے مقصد آزادی کی یاددہانی کراتا ہے، اس بات پر جھنجوڑتا ہے کہ ہم اپنے مقصد میں کتنے کامیاب ہیں اور ہم اپنے مقصد پر کس قدر عمل پیرا ہیں؟ یہ پاکستان یوں حاصل نہیں ہوا کہ رات کو علامہ اقبال نے خواب دیکھا اور صبح کو پاکستان بن گیا۔ اس

Read more

یوم آزادی کا سبق اور پیغام!

وطن عزیز پاکستان کے تقریباً 22 کروڑ عوام آج 14 اگست 2021 ء کو 74 واں یوم آزادی منانے جا رہے ہیں۔ پاکستان اللہ تعالیٰ کی نعمت عظمیٰ ہے۔ آج پورے ملک میں مظلوم کشمیریوں سے اظہار یکجہتی ’تقریبات سیمینار جلسے جلوس ریلیاں نکالی جائیں گی۔ یقینا وطن پاکستان کے معرض وجود میں آنے کے تاریخ دریچوں سے حقائق سامنے لائے جاتے ہیں تو یہ جشن ہم سے بہت سارے تقاضے کرتا ہے۔ اہم نقطہ یہ ہے کہ ہمیں اس

Read more

قیام پاکستان میں مذہبی اقلیتوں کا کردار

عموماً پاکستان کے حوالے سے یہ سمجھا جاتا ہے کہ مذہبی اقلیتوں سے اکثریتی مسلم حلقوں کا رویہ متشددانہ رہتا ہے اور منارٹیز کے ساتھ پاکستانی مسلمانوں کا رویہ درست نہیں۔ چند قابل مذمت واقعات کو بنیاد بنا کر بین الاقوامی طور پر پاکستان کو تنہا کرنے کی سازش اور پروپیگنڈے کے سوا کچھ نہیں۔ اقلیت کی اصطلاح پاکستان میں عمومی طور پر غیر مسلم کیمونٹی کے لیے استعمال کی جاتی ہے جس پر غیر مسلم کمیونٹی اعتراض کرتی اور

Read more

جشن آزادی

پاکستانی قوم کو جشن آزادی مبارک یوں دی ہمیں آزادی کہ دنیا ہوئی حیران اے قائد اعظم تیرا احسان ہے احسان پاکستانی قوم 14 اگست کو پاکستان کا 75 واں یوم آزادی روایتی جوش و جذبے سے منانے جا رہی ہے۔ زندہ قومیں اپنے ملک کی آزادی کا جشن تجدید عہد کے ساتھ سجدہ شکر ادا کر کے منایا کرتی ہیں۔ قوم کو یہ بھی معلوم ہونا چاہیے کہ ہمیں آزادی پلیٹ میں رکھ کر نہیں دی گئی اس کے

Read more

ہم گٹر کے پانی پر پلنے والی اقلیت ہیں، مائی باپ!

11 اگست کو اقلیتوں کے قومی دن کے موقع پر ہمارے قومی میڈیا نے مژدہ سنایا ہے کہ عمران خان کے فلاحی ریاست کے ”ویژن“ اور وزیر اعلی پنجاب کی متحرک ”قیادت“ میں اقلیتوں کے حقوق کے تحفظ اور فلاح و بہبود کے لیے ترقیاتی بجٹ میں 5 گنا اضافہ کیا گیا ہے۔ ہماری کم عقلی و کوتاہ بینی ہے کہ ”ویژنری“ وزیر اعظم کی موجودگی اور ”متحرک“ وزیر اعلی کی ”اعلی قیادت“ میسر آنے کے باوجود ہم ابھی تک

Read more

11 اگست اور قائدؒ کی روح

آج سے ٹھیک 74 برس پہلے ٹھیک آج ہی کے دن 11 اگست 1947 ء کو ایک نامور وکیل، جمہوریت کا ایک علمبردار اور ایک عظیم رہنما پاکستان کی پہلی آئین ساز اسمبلی سے خطاب کر رہا تھا۔ ہم نے اس شخصیت کو قائداعظمؒ کا خطاب دیا اور پھر ہم سب کچھ بھول گئے۔ آج ٹھیک 74 برس بعد بھی قائدؒ کی روح ہم سے سوال کرتی ہے کہ کیا ہمیں ان کا پاکستان کی پہلی آئین ساز اسمبلی سے

Read more

وطن عزیز میں انصاف کا فقدان اور یوم آزادی

اللہ تعالیٰ کے فضل سے میرے وطن عزیز پاکستان کو آزادی حاصل کیے اب 74 سال ہو رہے ہیں اور ہمیشہ کی طرح اب بھی وطن عزیز میں 14 اگست کا دن بڑے جوش جذبہ اور احترام کے ساتھ یوم آزادی کے طور پر منایا جائے گا۔ ان شاء اللہ ہماری دلی دعا ہے کہ اللہ تعالیٰ وطن عزیز پر ہمیشہ اپنا سایہ رکھے۔ اور دشمن کی حاسدانہ نظر سے اسے بچائے رکھے۔ اور اہالیان پاکستان کو خوشحالی عطا کرے۔

Read more

استحقاق ایکٹ: بیورو کریسی اب ممبران پارلیمنٹ کی غلام

پرائیویٹ ممبر ڈے پر چوہدری پرویزالٰہی ”شیر شیر“ کے نعروں میں پنجاب اسمبلی نے گورنر کی جانب سے اعتراضات لگا کر بھجوایا گیا ”تحفظ استحقاق ترمیمی بل“ دوبارہ منظور کر لیا۔ مذکورہ بل پر حکومت یا اپوزیشن کی جانب سے کسی نے اعتراض نہیں کیا اور اسمبلی سیشن میں اس بل کو ایجنڈے پر لائے بغیر اور بغیر بحث کے ہی منظور کر لیا گیا۔ اراکین پنجاب اسمبلی میں چوہدری پرویز الٰہی کی ”جے جے کار“ ہو رہی ہے۔

Read more

پاکستان اور ہندوستان ایک جیسے کیوں نکلے؟

گیارہ اگست 1948 کو دستور ساز اسمبلی سے خطاب کرتے ہوئے قائد اعظم محمد علی جناح نے یہ الفاظ کہے

”آپ آزاد ہیں۔ آپ آزاد ہیں اپنے مندروں میں جانے کے لیے۔ آپ آزاد ہیں اپنی مسجدوں میں جانے کے لیے اور ریاست پاکستان میں اپنی کسی بھی عبادت گاہ میں جانے کے لیے۔ آپ کا تعلق کسی بھی مذہب ذات یا نسل سے ہو۔ ریاست کا اس سے کوئی لینا دینا نہیں“ ۔

یہی نہیں مصنف اور تجزیہ کار یاسر ہمدانی کے مطابق جناح صاحب نے لگ بھگ اپنی 33 تقریروں میں اقلیتوں کے حقوق کے متعلق بات کی۔ اس سے اندازہ لگایا جاسکتا ہے کہ نئی قائم ہونے اس ریاست میں جناح صاحب کے لئے اقلیتوں اور ان کے حقوق کی کتنی اہمیت تھی۔

Read more

ڈی آئی جی کی محبوبہ (آخری قسط)

گیارہوں قسط کا آخری حصہ ٹیپو جی کہنے لگے تمہاری زبان میرے لیے آئین پاکستان کا درجہ رکھتی ہے۔ میں نے اس آئین پر حلف اٹھایا ہے۔ بینو چوں کہ اچھی طرح سے چونا لگا چکی ہے لہذا اس نے ان کے دو تین بڑوں کا نام لے کر چھیڑتے ہوئے ان ہی الفاظ اور لہجے میں کہا۔ جذباتی باتیں مت کرو۔ بھوتنی کے بھانجے یہ بتاﺅ تمہارے ان بڑوں نے کیا کاما سوترا اور نیپال کے آئین پر حلف

Read more

کیا مریم نواز لندن جا رہی ہیں؟

عرف عام میں ناکام سیاسی اتحاد سمجھی جانے والی پاکستان جمہوری تحریک (پی ڈی ایم) کا سربراہی اجلاس بدھ کو اسلام آباد میں منعقد ہؤا۔ حیرت انگیز طور پر اس میں ایک طرف مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف ، سابق وزیر اعظم شاہد خاقان عباسی کے ہمراہ شریک ہوئے تو دوسری طرف مریم اور نواز شریف نے ویڈیو لنک کے ذریعے اجلاس میں شرکت کی۔ اجلاس میں نواز لیگ کے بیانیہ والی جنگ کا کوئی تذکرہ نہیں ہؤا

Read more

تندی باد مخالف (3)

فوج سے میں فارغ ہو چکا تھا البتہ جی او سی (جنرل) سے ملاقات باقی تھی۔ مقررہ روز، میں اپنے کماندار کے ہمراہ، عام کپڑوں میں، دن کے ساڑھے بارہ بجے جنرل صاحب کے آفس پہنچ گیا۔ پانچ منٹ کی ابتدائی بات چیت جذبہ خیر سگالی کے تحت ہی ہوئی۔ میں سمجھا بات ختم ہو گئی ہے۔ میں اٹھنے لگا تو کہنے لگے، کیپٹن جمیل، ایک بات نمایاں طور پر آپ کے خلاف جاتی ہے کہ آپ نے مجھے یہ۔

Read more

14 اگست 2021: ملک ملا لیکن آزادی نہیں

آج جب ہم پاکستان کے قیام کی جدوجہد، قربانیوں اور قائم ہونے کے بعد کے حالات و واقعات اور پس پردہ عوامل کو دیکھتے ہوئے آٹھویں عشرے سے گزرتے ملک اور عوام کی صورتحال کا جائزہ لیتے ہیں تو معلوم ہوتا ہے کہ گورا صاحب نے ہمیں ایک ملک کا خطہ ضرور دیا لیکن آزادی نہیں دی۔ انگریز بہادر نے خود ملک کو چلانے کے بجائے بالوسطہ ملک کو چلانے کا طریقہ کار رائج کرایا۔ آج پاکستان کی اہمیت اور

Read more

مری دھرتی کی محرومی بنے اب ترجماں میری

عنایت اللہ شمالی گلگت بلتستان کے بلند پایہ ادیب ہونے کے علاوہ ممتاز سیاستدان بھی ہیں۔ 2014 کے اواخر میں پہلی مرتبہ جی بی میں نگران حکومت کے قیام کا تصور آ گیا تو چیف سلیکٹرز کی نظریں عنایت اللہ شمالی پر بھی پڑ گئیں کہ ان دنوں شاید عملی سیاست سے کنارہ کش تھے۔ پھر شمالی صاحب نگران وزیراطلاعات بنے اور اسی وساطت سے سلام دعا بھی قائم ہو گئی۔ عنایت اللہ شمالی صاحب اس حوالے سے جی بی

Read more