اولمپک مقابلوں میں غیر متاثر کن کارکردگی: پاکستان میں کھیلوں کا بجٹ کہاں چلا جاتا ہے اور کس پر خرچ ہوتا ہے؟

ڈاکٹر فہمیدہ مرزا کا کہنا ہے ʹاگر پاکستان کو کھیلوں میں آگے جانا ہے تو وفاقی حکومت کو اپنے فنڈز بڑھانے ہونگے اور صوبائی حکومتوں کو بھی اس معاملے کو سنجیدگی سے لینا ہوگا۔ افسوس کی بات یہ ہے کہ چار میں سے تین صوبوں میں کھیلوں کا باقاعدہ کوئی وزیر ہی نہیں ہے۔ʹ

Read more

آسام اور میزورم کی لڑائی: انڈیا کی دو ریاستوں کے درمیان جھڑپ جو ’دو ملکوں کے درمیان جنگ‘ بن گئی ہے

انڈین ریاست آسام اور میزورم کے درمیان جاری تنازع ایک پہاڑی علاقے کے بارے میں ہے دونوں ہی اس پر اپنا دعوی پیش کرتے ہیں اور دونوں ریاستیں دو ملکوں کی طرح لڑ رہی ہیں۔

Read more

سپریم کورٹ میں ایڈہاک جج کی تقرری: ‘غیر ضروری آئینی بحران پیدا کرنے کی کوشش ہے’

کراچی — سپریم کورٹ آف پاکستان میں چیف جسٹس سندھ ہائی کورٹ جسٹس احمد علی شیخ کی بطور ایڈہاک جج تقرر کی تجویز سامنے آنے کے بعد وکلاء برادری کی جانب سے اس پر سخت ردِ عمل سامنے آرہا ہے۔ سندھ بار کونسل، سندھ ہائی کورٹ بار ایسوسی ایشن اور کراچی بار ایسوسی ایشن نے تجویز کی مذمت کی ہے۔

Read more

عمران خان زندہ باد

یہ سب اللہ پاک کا نظام قدرت ہے۔ وہی جسے چاہے بادشاہ بنا دے اور جسے چاہے ذلیل اور رسوا کر دے۔ ساری بڑائی اللہﷻ کو ہی کو سزاوار ہے۔ حالات اور واقعات وقوع پذیر ہوتے رہتے ہیں جو اچھے بھی اور بُرے بھی ہوتے ہیں۔ اچھے حالات ہماری اچھائیوں کی وجہ سے ہوتے ہیں اور حالات کا بگڑ جانا یا خراب ہو جانا بھی ہمارے ہی اعمال کی شامت ہوتی ہے ہم پاکستانی ہیں اور ہمارے حالات پچھلی چار

Read more

جمہوریت کی فیصلہ کن طاقت

کم از کم وہ زمانہ اب نہیں رہا جب خوف ہی سب سے بڑا ہتھیار تھا اور یہ ہتھیار اسی لئے کارگر تھا کہ شعور اور باخبری نہ تھی۔ تاریخ یہی سمجھا رہی ہے کہ شعور کی فراوانی خوف کو ہمیشہ توڑ کر رکھ دیتی ہے اور ایسا بارہا ہوا بھی ہے۔ لیکن اگر ارتقائی حقائق اور بدلتے ہوئے زمانے کا ادراک نہیں کیا جا رہا ہے تو اسے اندیشوں بھرے خوف کے ساتھ دیکھا جائے گا کیونکہ سامنے کے

Read more

پاکستانی صحافت

 پچھلے بیس سال میں پاکستانی میڈیا نے بہت ترقی کی۔ بہت بڑے بڑے میڈیا ہاؤسز نے کامیابی کے جھنڈے گاڑھے۔ صحافت کے کئی بے تاج بادشاہ ابھر کر سامنے آئے۔ حامد میر، طلعت حسین، عاصمہ شیرازی، نصرت جاوید، تنزیلہ مظہر، اسد طور، مطیع اللہ جان، اعزاز سید، ارشد وحید چوہدری مرحوم، شاہزیب خانزادہ، افتخار حسین، ثنا بچہ اور دیگر کئی نام ہیں جنہوں نے اپنا لوہا منوایا۔ آئین پاکستان کا آرٹیکل 19 ہر پاکستانی شہری کو آزادی اظہار رائے کا

Read more

کیا ہم نے قائداعظم کا جمہوری خواب پورا کیا؟

علامہ اقبال کا خواب تو قائداعظم محمد علی جناح نے پاکستان بنا کر شرمندہ تعبیر کر دیا تھا کیا قائداعظم کا خواب ملک میں جمہوری نظام کا ہم پورا کر سکے ہیں۔ جب یہ سوال کیا جائے تو اس کا جواب ستر سال سے پاکستان میں رہنے والے پیدا ہونے والے لوگوں کے پاس نہیں ہے۔ جمہوریت اس نظام کو کہتے ہیں جس میں محکوم اپنے حکمرانوں کو اور ووٹر اپنے نمائندوں کو کنٹرول کر سکیں۔ اب سوال پیدا ہوتا

Read more

بھٹو، عمران اور صحافی

پاکستان کے بہت سے سیاسی مدبرین، تجزیہ نگار، محققین اور پڑھے لکھے لوگ اس بات پر متفق ہیں کہ قائد اعظم کے بعد اگر پاکستان میں کوئی لیڈر پیدا ہوا ہے تو وہ ذوالفقار علی بھٹو ہے اور کیوں نہ ہو۔ شکست خوردہ قوم کی ڈھارس باندھنا، آئین پاکستان، 90 ہزار قیدیوں کی وطن واپسی، قوم کو سیاسی شعور دینے کی کوشش کرنا، ایٹمی پلانٹ کی بنیاد رکھنا اور بہت کچھ۔ مگر ان سب چیزوں کے باوجود جب ملک میں

Read more

آج کی تاریخ میں پیپلز پارٹی کے لیے حالات بہت موافق ہیں: عبدالقادر بلوچ

حال ہی میں پاکستان پیپلز پارٹی میں شمولیت اختیار کرنے والے سابق گورنر بلوچستان جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ نے کہا کہ پاکستان پیپلزپارٹی نے ملک کو 73 کا متفقہ آئین دیا اور 90 ہزار فوجیوں کو دشمن کی قید سے چھڑوایا۔ سابق ن لیگی رہنما جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ نے دعویٰ کیا کہ آج کی تاریخ میں پیپلز پارٹی کے لیے حالات بہت موافق ہیں۔ ایک سوال کے جواب سابق ڈی جی رینجرز سندھ جنرل (ر) عبدالقادر بلوچ کا کہنا

Read more

نور مقدم قتل کیس : آزادی، ذمہ داری مانگتی ہے!

اپنے گزشتہ کالم (نور مقدم قتل کیس: ایک پہلو یہ بھی ہے ) پر رد عمل میری توقع سے کہیں زیادہ تھا۔ منفی کم اور مثبت زیادہ۔ میں نے منفی رد عمل کا بغور جائزہ لیا۔ یہ جاننے کی کوشش کی کہ آزادی کو ذمہ داری، احتیاط اور حدود و قیود کے اندر استعمال کرنے کی مخالفت کرنے والوں کے پاس کیا دلائل ہیں۔ مجھے افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ مجھے کوئی ایک بھی ٹھوس دلیل نہیں ملی۔ میری

Read more

شہزاد اکبر سے ان کا عقیدہ کیوں نہ پوچھا جائے؟

اس ملک کو سب سے زیادہ نقصان تو قائداعظم محمد علی جناح نے پہنچایا ہے۔ ان کی بدنام زمانہ تقریر جو انہوں نے پاکستان بننے سے چند دن قبل یعنی گیارہ اگست کو آئین ساز اسمبلی کے اجلاس میں کی تھی، بہت نقصان دہ تھی۔ اس تقریر نے دو قومی نظریہ، جماعت اسلامی اور نوائے وقت کو بہت پریشان کیا۔ یہ تقریر ریکارڈ پر لانے کے قابل ہی نہ تھی۔ جماعت اسلامی اور نوائے وقت نے جذبہ حب الوطنی سے

Read more

شششش، خاموش۔۔۔

جیتے جاگتے ملک میں جمہوریت کی جنگ لڑنے والوں کو کیسے روندا جا سکتا ہے؟ نہیں معلوم یہ پانچ ہزار کی تعداد کہاں سے آئی، کس نے بتائی اور کیسے اگلوائی۔۔۔ تاہم اب یہ ایک سچ لگتا ہے۔ چوک چوراہوں میں لٹکایا تو نہیں گیا ہاں مگر جمہوریت پسندوں کو سر عام کبھی گالی کبھی گولی اور کبھی غداری کا سامنا ضرور کرنا پڑ رہا ہے: پڑھیے عاصمہ شیرازی کا کالم

Read more

پاک فوج خاموش کیوں ہے؟

ایک وقت تھا کہ آئی ایس پی آر کے ترجمان ہر معاملہ پر رائے زنی ضروری خیال کرتے تھے۔ ملکی میڈیا اور عوام پاک فوج کے ترجمان کے بیانات سے ملک کے سیاسی مستقبل کے بارے میں رائے قائم کرتے تھے۔ تاہم ایک ایسے وقت میں جبکہ گزشتہ تین دہائیوں کے دوران پاک فوج کے سب سے بڑے پراجیکٹ کے حوالے سے تاریخ ایک بار پھر خود کو دہرانے والی ہے، پاک فوج کے ترجمان خاموش ہیں۔ یعنی پاکستان، افغانستان

Read more

بال عوام کی کورٹ میں ہے

چند ذہین، فہیم، عقیل اور ذہن رسا رکھنے والے نوجوانوں سے مکالمہ درپیش تھا۔ یہ نوجوان خواتین و حضرات جمہوری جذبے سے لتھڑے ہوئے تھے۔ ان کی گفتار میں انقلاب کی تپش، افکار کی گرمی اور انکار کی قوت موجود تھی۔ یہ نوجوان بے باک بھی تھے اور بے لوث بھی۔ ان کے لہجے میں توانائی بھی تھی اور طاقت بھی۔ یہ نوجوان فوری انقلاب کے مطالبے پر مصر تھے۔ جبر کی قوتوں کے خلاف جہاد ان کا مطمح نظر

Read more

بلوچ سردار وہ داغ ہیں جو اچھے ہوتے ہیں

بلوچستان سے باہر کسی بلوچ طالب علم کو اس بات پر اتنا غصہ نہیں آتا کہ ملک کے باقی شہریوں کو بلوچستان کے حالات سے متعلق کچھ پتہ ہی نہیں ہے بلکہ اس بات پر شدید قسم کا غصہ آتا ہے کہ تمھارے تو سردار ہی ترقی کے خلاف ہیں۔ ارے بھئی کون سردار؟ کہاں کے سردار؟ کیسے سردار؟ انھیں ان سب سے کوئی دلچسپی ہی نہیں ہوتا۔ بس یہی کہ بلوچ سردار ہی بلوچستان کی پسماندگی کے ذمہ دار

Read more

بس اب دعا کریں‎‎

احتجاج کرتے آئین و قانون کی بالادستی کی لڑائی لڑنے والے صحافی، وکیل، سیاسی کارکن ہماری زخم زخم تاریخ اور حال کی پیشانی پر چمکتا ہوا جھومر ہیں۔ ہم ان کی داستان اپنے بچوں کو سنائیں گے، ہم ان بہادروں کے گیت گائیں گے، ان کی قربانیوں کو دلوں پر رقم کریں گے اور دنیا کو بتائیں گے کہ ہمارے غریب خانے میں وحشت بھرے اندھیروں کا راج سہی لیکن اس حال میں بھی ایسے لوگ تھے اور ہیں جو

Read more

ڈی۔ آئی۔ جی کی محبوبہ (11)

دسویں قسط کا آخری حصہ ٹیپو سے بینو کو عشق ہے۔ وہ اس کے پہلے مرد ہیں۔ فیض یاد ہے نا کہتے تھے جن کی آنکھوں نے بے سود عبادت کی ہے۔ ڈونگا گلی سے تو آخری ملاقات تک وہ ان کی نگاہوں کا ایک ایک رنگ، ہر لباس، ان کے لمس کا ہر ذائقہ، ان کی آغوش کی ہر خوشبو کو Recount کرسکتی ہے۔ اب وہ یہاں کینڈا میں نہیں تو اس کے باوجود جب زونی کو وہ گلے

Read more

حامد میر کا بی بی سی ہارڈ ٹاک پر انٹرویو: ’عمران خان پابندی کے ذمہ دار نہیں لیکن وہ بےبس ہیں، میری مدد نہیں کر سکتے‘

پاکستان کی فوجی اسٹیبلشمنٹ پر تیقید کے بعد پابندی کا سامنا کرنے والے سینیئر صحافی اور ٹی وی میزبان حامد میر کا کہنا ہے کہ وزیراعظم عمران خان اس پابندی کے ذمہ دار نہیں لیکن وہ ایک بےبس وزیراعظم ہیں اور ان کی مدد نہیں کر سکتے۔

Read more

مرے ہوئے کتے کا کاروبار اور ہمارے دشمن

ہندوستان تو ہمارا توام دشمن اور پیدائشی شریکہ ہے۔ توام بچے ماں کے دودھ توجہ اور محبت پر لڑتے ہیں۔ جب ہم نہیں تھے ہندوستان تب بھی ہمارا دشمن تھا۔ ہمیں ڈرایا جا رہا تھا کہ خدانخواستہ انگریز چلا گیا تو ہندوستان ہندو اکیلا پاکر ہمیں زندہ نہیں چھوڑیں گے، اور پاکستان بن جانے کے بعد میں سمجھایا گیا کہ ہندو سے نفرت کافی ہو گئی اب ہمیں اس اس سے ڈرنا چاہیے کیونکہ اس نے ہمیں دل سے کبھی تسلیم ہی نہیں کیا، جبکہ حقیقت یہ ہے کہ اٹھارہ سو ستاون میں جب انگریز نے ہماری مدد سے جب جنگ آزادی کچل ڈالی تو اس سے پہلے حکومت مسلمانوں کے پاس تھی۔

Read more

پاک بھارت تعلق کی گانٹھ: جے رام اور اللہ اکبر

پچھترویں یوم آزادی کے حوالے سے ہندوستان ٹائمز کے سیاسی ایڈیٹر اور میرے دیرینہ دوست ونود شرما نے مجھے درخواست کی کہ "پاکستان کیسے بھارت کو دیکھتا ہے” کے حوالے سے ایک مضمون لکھوں. میں نے اس سے کہا کہ بھئی اس کا دار و مدار اس پر ہے کہ آپ کس نگاہ سے بھارت کو دیکھتے ہیں. ہر ایک کا اپنا اپنا نکتہ نظر ہے. ایسے میں مجھے اپنے دوست اور نہایت عقابی کالم نگار عبدالقادر حسن مرحوم یاد

Read more

خیبر پختونخوا: بچوں سے جبری مشقت اور گھروں میں ملازمت کرانے پر پابندی عائد

پشاور — صوبہ خیبر پختونخوا کی حکومت نے 14 سال سے کم عمر بچوں سے جبری مشقت اور گھروں میں ملازمت کرانے پر پابندی عائد کر دی ہے۔

صوبائی اسمبلی کی طرف سے گھریلو سطح پر کام کرنے والے ملازمین کے حقوق، فرائض اور مشکلات کے حل کے لیے ‘خیبر پختونخوا ہوم بیسڈ ورکرز ویلفیئر اینڈ پروٹیکشن بل 2021’ کی منظوری دی ہے۔

Read more

جب ”بابا“ کے ہاتھوں ”بے بی“ کی حکومت برطرف ہوئی

ذکر ہے 6 اگست 1990 ء کی ایک حبس زدہ سہ پہر کا، اسلام آباد میں ظاہری طور پر تو سب کچھ معمول کے مطابق لگ رہا تھا لیکن اسی شہر خوباں کی خاموش فضا سمے کی رینگتی ساعتوں کو کچھ انہونی کا مژدہ سنا رہی تھی، ساڑھے تین بجے سہ پہر دارالحکومت کے کچھ علاقوں سے فوج کے دس، بارہ ٹرک گزرتے دکھائی دیے جن کے آگے ایک جیپ رواں دواں تھی، جیپ اور ٹرکوں میں سوار فوجیوں نے اپنی مشین گنوں کو الرٹ انداز میں اٹھا رکھا تھا اور ان کی انگلیاں ٹریگر پر تھیں، یہ قافلہ ایف 8 سے ہوتا ہوا بلیو ایریا کے اس میدان میں رک گیا جہاں کچھ عرصہ قبل قومی صنعتی نمائش منعقد ہوئی تھی، سوا چار بجے یہاں سے فوجی دستوں کو طے شدہ ٹھکانوں پر تیزی سے پہنچنے کا حکم ملا۔

Read more

تین بار کے وزیرِ اعظم سے ہماری  کچھ توقعات ہیں!

کیا نواز شریف ایک بار پھر اپنی بقا کے لئے تمام تر امیدیں مغرب سے وابستہ کر چکے ہیں؟ کارگل کے کئی سال بعد ایک اہم امریکی عہدیدار نے 4 جولائی 1999 کو واشنگٹن پہنچنے والے پاکستانی وزیر اعظم کو یاد کرتے ہوئے کہا، ’۔ he was not a man of great courage۔‘ (صفحہ 291، فرام کارگل ٹو کو۔ نسیم زہرا) ۔ اپنے حالیہ انٹرویو میں شہباز شریف نے تصدیق کی ہے کہ کئی دن امریکی صدر سے تنہائی میں ملاقات کے لئے منت سماجت میں مصروف بڑے بھائی سے انہوں نے آرمی چیف کو امریکہ ساتھ لے جانے کا کہا تھا۔ مشورہ مان لیا جاتا تو اندازہ یہی ہے کہ پاکستان کی تاریخ آج کہیں مختلف ہوتی۔

Read more

ڈسپلن اور ہم سب

کشتی اور چپو ایک دوسرے کے لیے لازم و ملزوم ہیں۔ کشتی کو چلانے کے لیے چپو نہ ہو تو اس کا کنارے لگنا مشکل ہے۔ اسٹیشن پر پہنچنے کے لئے ضروری ہے کہ ٹرین پٹڑی سے نہ اترے۔ ٔ گھوڑے کو لگام ڈالی جاتی ہیں کہیں وہ غلط سمت کو نہ ہو لے۔ اندھے کے ہاتھ میں لاٹھی ہو تو ٹھوکر لگنے کا احتمال نہیں رہتا۔

مندرجہ بالا مثالوں میں ایک قدر مشترک ہے جسے نظم و ضبط یا ڈسپلن کہتے ہیں۔ سمندر میں چپو کشتی کا نظم برقرار رکھتا ہے۔ پٹڑی ٹرین کو اور لگام

Read more

نواز شریف کا ویزا اور اہل دربار کا جشن مسرت!

اہل سرکار و دربار کے چہروں پر آسودگی اور بشاشت کی شفق بکھری ہوئی ہے۔ اونچے ایوانوں سے مبارک سلامت کی صدائیں اٹھ رہی ہیں۔ احساس کامرانی سے پیشانیاں دمک اٹھی ہیں۔ فتح مبین کے اعلانات کی گونج تھمنے میں نہیں آ رہی۔ اس فاتحانہ تفاخر اور چکا چوند کی وجہ یہ ہرگز نہیں کہ حکومت نے پاکستان یا عوام کے لئے کوئی تاریخی کارنامہ سرانجام دے ڈالا ہے۔ پچاس لاکھ گھروں اور ایک کروڑ نوکریوں کا وعدہ منزل مراد تک آن پہنچا ہے۔ عوام کا لہو چوستی مہنگائی پر قابو پا لیا گیا ہے۔ بڑھتی ہوئی بے ہنگم بے روزگاری کو لگام ڈال دی گئی ہے۔ اب ہمیں کشکول اٹھا کر گلی گلی صدا لگانے اور تماشائے اہل کرم دیکھنے کی ضرورت نہیں رہی۔ آئی۔ ایم۔ ایف کی زنجیریں کٹ گئی ہیں۔ پاکستان اب دوسرے ممالک کو اربوں ڈالر کے قرضے دینے لگا ہے۔ نگر نگر سے اعلی تعلیم یافتہ اور ہنر مند افراد نوکریاں تلاش کرنے پاکستان آرہے ہیں۔

Read more

بھارتی کشمیر: خصوصی آئینی حیثیت کے خاتمے سے پہلے اور بعد کی صورتِ حال ایک صحافی کی نظر میں

سرینگر — جولائی 2019 میں ہی بھارت کے زیرِ انتظام کشمیر میں طرح طرح کی افواہوں کا بازار گرم تھا۔ لوگوں میں آئینِ ہند کی دفعات 370 اور 35 اے کے بارے میں خدشات کا اظہار کیا جانے لگا تھا اور یہ بات زبان زدِ عام تھی کہ بھارتی حکومت جموں و کشمیر کے بارے میں کوئی اہم فیصلہ کرنے والی ہے۔

ان افواہوں اور خدشات کو حکومت اور اس کے ذیلی اداروں کی طرف سے اٹھائے جانے والے ایک کے بعد دوسرے غیر معمولی اور متنازع اقدامات اور اعلانات نے تقویت بخشی۔

Read more

مزدور تحریک کے بانی مرزا ابراہیم کی یاد میں

گیارہ اگست کو پاکستان کی ترقی پسند تحریک کے اہم ستارے اور مزدور تحریک کے بانی مرزا محمد ابراہیم کی 22 ویں برسی ہے، جو 11 اگست 1999 کو ملک کے مظلوم، محکوم اور پسے ہوئے طبقات، بالخصوص مزدوروں کے حقوق کی جدوجہد کرتے کرتے اپنے ساتھیوں، رفیقوں اور کامریڈوں سے جدا ہو گئے تھے۔ ان کا شمار برصغیر میں مزدور تحریک کے بانیوں میں ہوتا ہے اور انہوں نے اپنی ساری زندگی ریلوے مزدوروں کی تحریک کے بے تاج

Read more

آزاد کشمیر کے انتخابات سے پھوٹنے والے شگوفے

کشمیر کا مسئلہ حل ہونے کے بجائے مزید الجھتا جا رہا ہے۔ دو سال پہلے بھارتی وزیراعظم نریندر مودی نے آئینی سرجیکل اسٹرائیک سے کشمیر کی خصوصی حیثیت ختم کر کے اسے انڈین یونین میں ضم کر لیا تھا۔ اس غیرآئینی اقدام نے مقبوضہ کشمیر کو ایک بڑی جیل میں تبدیل کر دیا ہے جس میں بھارتی فوج چن چن کر آزادی کی جنگ لڑنے والے نوجوانوں کی آنکھیں اندھی کر رہی ہے۔ انسانی بنیادی حقوق کی پامالی روزمرہ کا معمول بن گئی ہے۔ ان لرزہ خیز مظالم کے خلاف بین الاقوامی سطح پہ آوازیں اٹھنے لگی ہیں جن سے بھارت کا امیج بڑی تیزی سے گہنا رہا ہے۔

Read more

نیم خود مختار حیثیت کے خاتمے کے دو برس بعد بھارتی کشمیر میں کیا کچھ بدلا؟

بھارتی حکومت کی طرف سے اس کے زیرِ انتظام کشمیر کی آئینی حیثیت تبدیل کرنے کے پانچ اگست 2019 کے اقدامات پر سرینگر اور وادیٔ کشمیر میں کہیں جزوی اور کہیں مکمل ہڑتال رہی۔

مسلح پولیس اہل کار اور بھارت کی وفاقی پولیس اور نیم فوجی دستے مختلف شاہراہوں پر تعینات رہے۔

سرینگر کے مرکزی تجارتی علاقے لال چوک اور ملحقہ بازاروں کے دکان داروں نے یہ دعویٰ کیا کہ پولیس حکام نے اُنہیں ہڑتال نہ کرنے کا کہا تھا۔

Read more

شریف برادران سہل طلب ہیں، فرہاد نہیں

مسلم لیگ نون کے صدر میاں شہباز شریف نے سلیم صافی کو دیے گئے انٹرویو میں فرمایا ہے کہ اگر ان کی جماعت دو ہزار اٹھارہ کے انتخابات میں درست حکمت عملی اختیار کرتی تو میاں نواز شریف چوتھی مرتبہ بھی وزیراعظم منتخب ہو سکتے تھے۔ اس کے بعد بہت سے دوست حیران ہیں کہ نون لیگ کے اس بیانیے کا کہ دو ہزار اٹھارہ کے انتخابات چوری ہوئے ہیں اور نواز شریف کی نا اہلی کی سزا کسی سازش

Read more

آرٹیکل 370 کے خاتمے کے بعد انڈیا کے زیر انتظام کشمیر میں ’مقامی‘ عسکریت پسندوں کی تعداد میں اضافہ کیوں ہو رہا ہے؟

انڈیا کی جانب سے کشمیر کی خصوصی آئینی حیثیت کو ختم کرنے کے بعد سے مقامی عسکریت پسندوں کی تعداد میں اضافہ ہو رہا ہے۔

Read more

گلگت بلتستان کی آئینی حیثیت میں تبدیلی کا مسودہ تیار، کیا کشمیر پر پاکستان کا مؤقف کمزور ہو گا؟

اسلام آباد — پاکستان نے چین سے ملحقہ اپنے زیرِ انتظام علاقے گلگت بلتستان کی آئینی حیثیت میں تبدیلی کے لیے قانونی مسودہ تیار کر لیا ہے جسے رواں ماہ منظوری کے لیے وفاقی کابینہ میں پیش کیا جائے گا۔

گلگت بلتستان کی اسمبلی نے مارچ میں ایک قرار داد متفقہ طور پر منظور کی تھی جس میں وفاقی حکومت سے مطالبہ کیا تھا کہ وہ اس علاقے کو عبوری صوبے کا درجہ دینے کے لیے درکار قانون سازی کرے تاکہ پارلیمنٹ اور دیگر وفاقی اداروں میں بھی اس علاقے کو نمائندگی مل سکے۔

Read more

پی ڈی ایم مردہ گھوڑا!

پی ڈی ایم اتحاد نے کراچی میں ہونے والا 13 اگست کا جلسہ کرونا وبا کی وجہ سے موخر کر دیا، اگر کرونا وبا کا بڑھتا دباؤ نہ بھی ہوتا تو پی ڈی ایم میں حکومت کو پریشان کرنے کی کوئی سکت نہیں رہی، پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ عملی طور پر ختم ہو چکی اور ان کے بیانیے کو دھچکا پہنچ چکا۔ اپوزیشن جماعتوں کے درمیان باہمی اختلافات نے حکومتی اقتدار کو مضبوط کیا اور بادی النظر آئینی مدت پوری

Read more

اولمپک ایسوسی ایشن بازار ہی سے تمغہ خرید لے!

پاکستان اولمپک ایسوسی ایشن ایک قسم کی سرکاری تنظیم ہے جو گزشتہ تہتر برس سے قائم ہے۔ تنظیم کی ویب سائٹ پر اس کا مشن کچھ یوں لکھا ہے کہ اس کا مقصد ’اولمپک چارٹر کے تحت اولمپک ایسوسی ایشن کے ویژن کو قابل عمل طریقے سے پھیلا کر پاکستان میں اولمپک تحریک کو ترقی دینا، اس کی ترویج کرنا اور اس کا تحفظ کرنا ہے۔‘ اللہ جانے اس کا کیا مطلب ہے، غالباً ’وہ‘ یہ کہنا چاہ رہے ہیں

Read more

نواز شریف ’میثاق تحفظ پاکستان‘ کا اعلان کریں: چند ضروری نکات

مسلم لیگ (ن) کے رہبر اور سابق وزیر اعظم نواز شریف نے اپنی ہی پارٹی میں اٹھنے والی ان آوازوں کو مسترد کیا ہے کہ ’ووٹ کو عزت‘ دو کا مزاحمتی بیانیہ شہباز شریف کے مصالحتی اور اسٹبلشمنٹ کے ساتھ اشتراک سے اقتدار حاصل کرنے کی کوششوں میں تبدیل کیا جائے۔ گزشتہ روز ٹوئٹ پیغامات میں نواز شریف نے واضح کیا ہے کہ سویلین بالادستی کے اصول پر نظرثانی نہیں ہوگی اور ان کے مؤقف میں کوئی تبدیلی نہیں آئی

Read more

اور اب کرکٹ بھی کشمیر تنازع کی زد میں۔۔۔

مسئلہ کشمیر دنیا کے خطرناک ترین تنازعات میں سے ایک ہے۔ بھارت اور پاکستان نے 1947 سے لے کر اب تک تین جنگیں لڑی ہیں۔ بھارت اور چین بھی اسی خطے میں جنگ لڑ چکے ہیں۔ یہی وجہ ہے کہ کشمیر کو وسیع پیمانے پر ایک ممکنہ ایٹمی فلیش پوائنٹ کے طور پر تسلیم کیا جاتا ہے۔ جموں و کشمیر کے عوام تین ایٹمی طاقتوں کے درمیان اختلافات کا سب سے بڑا شکار ہیں۔ اب اس دشمنی نے کرکٹ کے

Read more

پاکستان میں جمہوریت کی ناکامی؟

آج کل کبھی نوجوانوں سے سیاست پر گفتگو کرنے کا موقع ملے تو اندازہ ہوتا ہے کے نوجوان نسل اس موضوع سے شدید اکتاہٹ کا شکار ہے۔ بزرگ افراد کے ساتھ بات چیت ہو تو ایسا لگتا ہے کے وہ ہر سیاستدان کو نکما، کاہل، فراڈ اور چور گردانتے ہیں۔ اور یہی سمجھتے ہیں کے اس قوم کی درستگی کا واحد حل ”ڈنڈا“ ہے۔ ٹیلیویژن کے سامنے بیٹھا جائے تو سیاستدانوں کے ایک دوسرے پر گھٹیا الزامات سے لے کر پارلیمنٹ میں ہونے والی طوفان بد تمیزی تک یہی محسوس ہوتا ہے کے اس ملک کی سب سے غلیظ چیز یہاں کی سیاست ہے۔

Read more

5 اگست:جبر کی تڑ تڑاتی گھنگور گھٹائیں!

بھارت نے 5 اگست 2019 ء کو تحریک آزادی کی صدا کو دبانے کی ناکام کوشش کرتے ہوئے اپنے آئین سے آرٹیکل 370 نکال دیا۔ بھارت کی جانب سے مقبوضہ کشمیر میں لگائے گئے تاریخ کے بدترین جبری ’ظالمانہ کرفیو کو 2 سال مکمل ہو گئے‘ آج یوم استحصال کشمیر منایا جائے گا۔ ہندوتوا کے نظریے پر عمل پیرا فاشسٹ نریندر مودی سرکار نے آرٹیکل A۔ 370 کے تحت مقبوضہ کشمیر کی خصوصی حیثیت کو بھارت کے آئین سے ختم

Read more

جینیٹک لاٹری اور پاکستانی سیاست

ایک تحقیق کے مطابق دنیا بھر میں عوامی رہنماؤں کی جو خوبیاں بتائی جاتی ہیں، یا دنیا کے عظیم رہنماؤں میں جو خوبیاں پائی جاتی ہیں، ان میں قد کا اونچا ہونا، تقریر کرنے کا فن ہونا، اپنے آپ پر بلا کا اعتماد ہونا، دیانتدار ہونا اور اپنے وژن کا مالک ہونا اور ہر حالت میں اپنے نظریے پر قائم رہنا شامل ہیں۔ دنیا کے تمام مہذب معاشروں میں یہ چلن ہے کہ عوامی لیڈر بننے کرنے کے لئے ضروری

Read more

پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کی اسمبلی میں مخصوص نشست پر منتخب ہونے والے مظہر سعید شاہ پر تنازعہ کیوں؟

پاکستان کے زیر انتظام کشمیر کی قانون ساز اسمبلی میں علما و مشائخ کی مخصوص نشست تنازعہ کا شکار ہوگئی ہے۔ اس نشست پر کامیاب ہونے والے امیدوار پر الزام ہے کہ وہ ماضی میں وقتاً فوقتاً پاکستان کی کالعدم تنظیموں کے علاوہ افغان طالبان کے عہدے دار رہے ہیں۔

Read more

مفاہمت یا مزاحمت کا بیانیہ؛ کیا مسلم لیگ (ن) میں تقسیم بڑھ رہی ہے؟

پاکستان مسلم لیگ (ن) کی سیاست میں مفاہمت اور مزاحمت کے بیانیے پر بحث جاری ہے۔ مبصرین کے مطابق اس معاملے پر جماعت کے اندر تقسیم میں اضافہ ہو رہا ہے۔

مسلم لیگ (ن) کے صدر اور قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف شہباز شریف کے بارے میں خیال کیا جاتا ہے کہ وہ پاکستان میں اسٹیبلشمنٹ سے مفاہمت کی پالیسی پر گامزن رہے ہیں۔ جب کہ پارٹی کی نائب صدر اور سابق وزیرِ اعظم نواز شریف کی صاحب زادی مریم نواز مسلم لیگ کی مزاحمت کا چہرہ بن کر سامنے آئی تھیں۔

Read more

سندھ میں کم سے کم تنخواہ 25 ہزار مقرر کرنے کے حکومتی فیصلے پر تاجر نالاں کیوں؟

سندھ حکومت کی جانب سے صوبے میں کم سے کم اُجرت 25 ہزار روپے کرنے کے اقدام کو تاجروں کی تنظیم ایمپلایئرز فیڈریشن آف پاکستان نے عدالت میں چیلنج کر دیا ہے۔ تاجروں اور صنعت کاروں کا مؤقف ہے کہ کم از کم اجرت 17 ہزار 500 سے بڑھا کر 25 ہزار روپے مقرر کرنے کا اقدام غیر مناسب اور بلا جواز ہے اور اس کے لیے غیر آئینی طریقۂ کار اپنایا گیا۔

ایمپلایئرز فیڈریشن کے جنرل سیکریٹری ذکی احمد خان نے وائس آف امریکہ کو بتایا کہ اس اقدام کو چیلنج کرنے کی سب سے بڑی وجہ یہی ہے کہ اس مقصد کے لیے منیمم ویج بورڈ کے آخری فیصلے کے برخلاف حکومت نے یکطرفہ طور پر صوبے میں کم سے کم اجرت 25 ہزار روپے مقرر کر دی۔

Read more

بھارت میں حکومت مخالف احتجاج، کانگریس رہنما راہول گاندھی کی سائیکل پر پارلیمنٹ آمد

بھارت میں پیگاسس کے جاسوسی کے معاملے، زرعی قوانین، کرونا وبا اور مہنگائی سمیت متعدد معاملات پر پارلیمان میں بحث کرانے کے حزبِ اختلاف کے مطالبے اور حکومت کے انکار کی وجہ سے پارلیمنٹ کے اجلاس میں تعطل برقرار ہے۔ جب کہ حزبِ اختلاف کی جماعت کانگریس کے سینئر رہنما راہول گاندھی نے حکومت مخالف حکمتِ عملی مرتب کرنے کے لیے اپوزیشن جماعتوں کا ایک ’بریک فاسٹ اجلاس‘ منعقد کیا۔

اجلاس میں کانگریس سمیت 15 سیاسی جماعتوں کے 100 سے زائد اراکینِ پارلیمنٹ نے شرکت کی اور متعدد معاملات پر بحث کرانے کے لیے حکومت کو مجبور کرنے کے سلسلے میں تبادلۂ خیال کیا۔ جب کہ ایک مشترکہ حکمتِ عملی تیار کرنے کی ضرورت پر بھی زور دیا گیا۔

Read more

طالبان نے طاقت کے زور پر قبضہ کیا تو ان کی حکومت عالمی سطح پر تنہا ہو گی: خلیل زاد

اسلام آباد — افغانستان کے لیے امریکہ کے خصوصی نمائندے زلمے خلیل زاد نے کہا ہے کہ امریکہ متحارب افغان دھڑوں کے درمیان سیاسی تصفیے کے لیے پر عزم ہے کیوں کہ کوئی بھی فریق عسکری قوت کے ذریعے یہ جنگ نہیں جیت سکتا۔

Read more

اگر یہ کتا امریکہ میں گم ہوتا تو!

آج کل پاکستانی میڈیا بالخصوص سوشل میڈیا پر کسی کمشنر صاحب کے کتے کی گمشدگی کے حوالے سے بڑی خبریں گردش کر رہی ہیں۔ چونکہ آج کل میں امریکہ میں گزرے ماہ و سال کی یادداشتیں لکھ رہا ہوں تو سوچا لگے ہاتھوں اس موضوع پر بھی کچھ قلم بند کیا جائے۔ میں نے پالتو جانوروں کے لیے جو پیار اور دیکھ بھال امریکہ کی سوسائٹی میں دیکھی وہ قابل ذکر ہے۔ پہلوانوں کے شہر گوجرانوالہ میں گم ہونے والا

Read more

ثواب دارین کی ایک بہیمانہ کوشش

ہو سکتا ہے کہ ہمارے نام/تخلص  کے عربی فارسی  یاترکی نہ ہونے کے بجائے  خالص سندھی ہونے کے باعث اس میں کچھ لوگوں کو کفر یا شرک کی  سی بو آتی ہو لیکن الحمدللہ ہم مسلمان ہی ہیں اور دنیا کی ”واحد آئینی مسلم قوم “ میں سے ہیں۔ البتہ یہ اور بات کہ جن صاحبان کے خیال میں لاڑکانہ میں کوئی مسجد نہیں  یا   بدین میں مساجد کو شہید کیا جا رہا ہے، وہ ہمیں بدستور کافر یا ہندو قرار دیتے رہیں۔ اور باب الاسلام میں بسنے والے کفار و ہنود کو تبلیغ لے لیے درانہ آتے رہیں۔

اس وضاحت کے بعد آئیے اصل معاملے کی طرف میڈیا اور سوشل میڈیا پر ایک ایسی وڈیو وائرل ہے کہ جس میں ایک صاحب ایک ہندو لڑکے کو اللہ اکبر کا نعرہ لگانے اور بھگوان کو ماں بہن کی گالیاں دینے پر مجبور کر رہے ہیں۔ ایسی وڈیو کسی بھی انسان کو جھنجھوڑنے کی صلاحیت رکھتی ہے اور اس نے ہمیں بھی جھنجھوڑ کر رکھ دیا۔

Read more

”اچھے دنوں“ کا انتظار کوئی شہباز شریف سے سیکھے

سیانے کہتے ہیں کہ اقتدار کے بے رحم کھیل میں امید محض ایک اضافی رویہ ہے۔ ٹھوس اعتبار سے یہ کامیابی کو یقینی بنانے والی حکمت عملی کی تشکیل میں مددگار ثابت نہیں ہوتا۔ نواز شریف کے نام سے منسوب ہوئی مسلم لیگ کے صدر مگر اپنی جماعت کو ایک بار پھر اقتدارمیں لانے کے لئے محض امید پر ہی کامل انحصار کرتے نظر آرہے ہیں۔

طویل اور پراسرار خاموشی کے بعد انہوں نے میرے بہت عزیز اور سینئر صحافی سلیم صافی کو انٹرویو دیا ہے۔

Read more

شہباز شریف کی مفاہمت: بادشاہ مر گیا، بادشاہ زندہ باد

امریکہ کے الیکشن کے وقت پاکستان میں حاکمیت کی سیاسی کشمکش تیز ہوتی نظر آئی۔ بڑی اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد نے ملک گیر بڑے بڑے عوامی جلسے کرتے ہوئے حقیقی عوامی حاکمیت کے مطالبے کو ملک میں نمایاں کر دیا۔ نئے امریکی صدر کے حلف اٹھانے سے پہلے ہی اپوزیشن جماعتوں کے اتحاد کو کمزور کرنے کے صورتحال واضح ہونے لگی۔ آج یہ واضح ہوا ہے کہ افغانستان سے امریکی فوج کے انخلا اور چین کے خلاف امریکہ اور ہندوستان

Read more

قیام پاکستان کے مقاصد قائد اعظم کے اقوال کی روشنی میں

14 اگست 1947 ء کو اسلامی جمہوریہ پاکستان دنیا کے نقشے پر اپنی نئی پہچان کے ساتھ ظاہر ہوا۔ یہ نام اور مقام حاصل کرنے کے لیے لاکھوں مسلمانوں نے اپنے خون کا نذرانہ پیش کیا۔ پاکستان کا مطلب کیا لا الٰہ الا اللہ، یہ وہ نعرہ ہے جو تحریک پاکستان کے دوران ہر جانثار کی زبان پر جاری تھا۔ محض اس نعرے پر غور و فکر کرنے سے بھی قیام پاکستان کے مقصد کا پتہ چل جاتا ہے۔ قیام

Read more

لبرل ”ہم سب“ مخالف نقطہ نظر کیوں شائع کرتا ہے؟

ادارہ ”ہم سب“ کسی معاملے میں بحث مباحثے پر یقین رکھتا ہے تاکہ دونوں اطراف کے دلائل پڑھنے والوں کے سامنے آ جائیں اور وہ خود فیصلہ کر سکیں۔
”ہم سب“ کی انتظامیہ کسی معاملے میں لکھنے اور پڑھنے والوں پر اپنا نظریہ مسلط کرنے کی مخالف ہے۔

لبرل ازم کی اسپرٹ یعنی روح یہی ہے کہ انسانی زندگی کے تمام پہلوؤں پر کھلے دل سے مکالمہ کیا جائے۔ لبرل رائے سے اختلاف رکھنے والے اصحاب اگر حقائق، شواہد اور دلیل کے ساتھ اپنی رائے پیش کریں تو ان کی رائے سے اتفاق کرنا بھی لبرل ازم کا تقاضا ہے۔ لبرل ہونے کا مطلب دوسروں پر اپنی رائے مسلط کرنا نہیں بلکہ اپنی رائے میں غلطی کے امکان کو تسلیم کرنا ہے۔ ہمیں دوسروں کو سکھانا ہی نہیں، ان سے سیکھنا بھی ہے۔

Read more

سپریم کورٹ میں ججوں کی تعیناتی

جوڈیشل کمیشن آف پاکستان نے حال ( 28 جولائی) ہی میں ایک معزز جج جسٹس محمد علی مظہر کی سپریم کورٹ میں ترقی کی منظوری دے دی ہے جو سندھ ہائی کورٹ کی سینیارٹی لسٹ میں پانچویں نمبر پر تھے۔ وکلاء کے اعلی ترین ادارے پاکستان بار کونسل کی جانب سے سخت رد عمل کے باوجود پانچ و چار کی نسبتی اکثریت سے ترقی کی منظوری دی گئی ہے۔ جسٹس مظہر نے سندھ ہائی کورٹ کے چیف جسٹس احمد علی

Read more

دیوار پر نقش تصویر کے پیچھے چھپی تحریر

پاکستان میں متعدد سیاسی تجربات کئے گئے ہیں۔ ان میں تاحال سب سے کامیاب تجربہ وہ ڈھونگ ہے جسے بڑی کامیابی سے چلایا جارہا ہے۔ اس ڈھونگ میں ایک پارلیمنٹ ہے، ایک منتخب وزیر اعظم ہے اور اپوزیشن کی چند پارٹیاں ہیں۔ اور کچھ ایسے کردار ہیں جن کو کسی نام سے موسوم کرنا ممنوع ہے کیوں کہ ایسا کرنے سے یہ ڈھونگ برقرار نہیں رہ سکتا۔ اس ڈھونگ کی حقیقت مگر یہی ہے کہ اس پر خوف کا سایہ

Read more

گھریلو تشدد بل 2021 اور اسلامی نظریاتی کونسل

گھریلو تشدد بل 2021 ء کا مقصد ان خواتین، بچوں اور کمزور افراد کو تشدد سے بچانا اور ان کے لیے محفوظ رہائشگاہ کا بندوبست کرنا تھا جو گھریلو تشدد کا شکار ہوں اور اپنا دفاع نہ کر سکتے ہوں۔ اسی طرح تشدد کرنے والوں کو سزا دلوانا اور ان جرائم کو قابل دست دراندازیٴ پولیس بنانا بھی اس کے مقاصد میں شامل تھے۔ لہذا کسی بھی قسم کا زبانی، جسمانی، جذباتی اور جنسی تشدد جو صدمے، تکلیف، اور خوف کا باعث ہو، وہ اس قانون کی رو سے جرم تصور ہوتا۔ عدالت کو اختیار حاصل ہوتا کہ وہ صورتحال کو مدنظر رکھتے ہوئے تشدد کرنے والے پر چھے مہینے سے لے کر تین سال تک کی قید اور ایک لاکھ روپے تک کا جرمانہ عائد کر سکتی۔

Read more

ممتاز بھٹو مرحوم اور لسانی بل: حقائق کیا ہیں؟

سندھ کے ممتاز راہنما ممتاز بھٹو کی وفات پر پاکستان اور بین الاقوامی میڈیا میں خبریں شائع ہوئیں جن میں سے بعض میں بیان کردہ پس منظر میں شامل مفروضے جو قومی اہمیت کے حامل مصنوعات سے متعلق ہیں حقائق سے متصادم تھے۔ چنانچہ ریکارڈ کی درستی کے لئے ضروری ہے کہ انہیں رد کرتے ہوئے حقائق کو منظر عام پر لایا جائے۔ ان مین سے ایک غیر حقیقی منظر کشی اردو کے ایک بین الاقوامی نیوز بلیٹن کی ویب

Read more

متنازع ریاست جموں وکشمیر کی بندر بانٹ

اطلاعات کے مطابق وزارت قانون پاکستان نے جامع آئینی ترامیم کا مسودہ وزیر اعظم عمران خان کو پیش کر دیا ہے جس میں آزاد کشمیر اور گلگت بلتستان کو صوبہ بنانے کی تجویز بھی شامل ہے۔ یہ بھی اطلاعات ہیں کہ ان نئی آئینی ترامیم سے اٹھارہویں ترمیم کی روح کو بھی تبدیل کیا جائے گا۔ ان آئینی ترامیم کو پارلیمنٹ میں پیش کیا جائے گا۔ دوسری طرف صورتحال یہ ہے کہ پاکستان پارلیمنٹ ایک ربڑ سٹیمپ پارلیمنٹ کی صورت

Read more

آمریت پر جمہوریت کا لیبل

محترمہ بے نظیر بھٹو اپنی کتاب آمریت یا جمہوریت کے ایک مضمون جمہوریت کی بحالی ناگزیر ہے میں لکھتی ہیں کہ گزشتہ ماہ جنرل پرویز مشرف امریکہ کے دورے پر گئے تھے، تاکہ اس عزت افزائی سے لطف اندوز ہو سکیں، جو دہشت گردی کے خلاف عالمی جنگ کے ایک اہم رکن ملک کے لیڈر نے انہیں بخشی ہے۔ اس مہینے انہوں نے ٹوکیو کا سفر بھی کیا، تاکہ 11 ستمبر کے واقعات کے بعد پاکستان نے جو کردار ادا

Read more

مریم نواز کے نام ایک خط

ڈیئر مریم نواز صاحبہ! گلگت بلتستان اور آزاد کشمیر میں مسلم لیگ نون کی ناکامی اور حکمران جماعت کی واضح کامیابی یہ ظاہر کرتی ہیں کہ آئین اور جمہوریت کی بات کرنے والوں کو شکست دینے کے لئے ڈوریاں کہاں سے ہلائی جاتی ہیں اور کیسے الیکشن سے پہلے سیٹوں کی بندر بانٹ ہوئی۔ ایک ایسی پارٹی جس کی کارگردگی صفر ہو، نہ تین سال میں اپنے وعدے پورے کیے جانے کا مضبوط بیانیہ ہو، نہ انتخابی مہم اتنی شاندار

Read more

کشمیر الیکشن

کشمیر کے الیکشن کو غیر شفاف کہنے والے اتنے درست نہیں جتنا کہ خیال کر بیٹھے ہیں۔ وہ تمام کشمیری جو ایک بڑی خونریزی کے بعد پاکستان کے زیر نگیں آ گئے تھے وہ سب کے سب اس وقت سے لے کر تا دم تحریر حکومت وقت کے حق میں ہی فیصلہ دیتے آئے ہیں اور وہ تمام کشمیری جن پر بھارتی تسلط رہا ہے وہ سب کے سب آج کے دن تک آزادی کی جد و جہد میں مصروف ہیں اور آزادی حاصل کرنے کے لئے مسلسل قربانیاں در قربانیاں دیتے چلے آ رہے ہیں۔

Read more

با اختیار اور ڈمی وزیراعظم میں فرق

جب سے کشمیر اور سیالکوٹ کا الیکشن اختتام پذیر ہوا اور نتائج مسلم لیگ نون کے حق میں نہیں آئے۔ اس وقت سے مین سٹریم میڈیا اور سوشل میڈیا پر ایک بحث چل نکلی ہے۔ یعنی اپوزیشن لیڈر میاں محمد شہباز شریف کے مفاہمتی بیانیہ کو تقویت ملی ہے۔ مختلف لوگ اس بحث میں شریک ہیں اور ان کا خیال ہے۔ پارٹی کے اندر دو بیانیے نہیں چل سکتے اور ان کا خیال ہے۔ شاید اسی وجہ سے کشمیر اور سیالکوٹ کے الیکشن میں پاکستان مسلم لیگ نون کو ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔

Read more

امریکہ کا غیردانشمندانہ فیصلہ

امریکہ نے پاکستان کو دیگر 14 ممالک کے ساتھ سی ایس پی اے لسٹ میں شامل کر دیا ہے۔ یہ فیصلہ ایسے وقت میں سامنے آیا ہے جب پاکستان اور امریکہ کے تعلقات ایک نئے انداز سے استوار ہونے جا رہے ہیں۔ سی ایس پی اے یعنی ”چائلڈ سولجرز پریوینشن ایکٹ“ کا مقصد ان ممالک پر پابندیاں عائد کرنا ہے جن میں نابالغ اور کم عمر بچوں کو مسلح سرگرمیوں کے لیے جبری طور پر بھرتی کیا جاتا ہے۔ سی ایس پی اے کے تحت ہر سال امریکا کے سٹیٹ ڈیپارٹمنٹ کی طرف سے ”ٹریفکنگ ان پرسن“ رپورٹ شائع کی جاتی ہے اور جو ممالک اس رپورٹ میں شامل ہوں ان پر پابندیاں لگا دی جاتی ہیں۔ اس سال امریکہ نے دنیا کے دیگر 14 ممالک کے ساتھ پاکستان کو بھی شامل کر دیا ہے۔ اس سال کی رپورٹ 1 اپریل 2020 سے لے کر 31 مارچ 2021 تک کے جائزہ پر مشتمل ہے۔

Read more

اب آپ برا کیوں مان رہے ہیں

باجی! آپ صرف عورتوں کے لئے لکھتی ہیں، مردوں کے لئے بھی لکھیے، مرد پر بھی ظلم ہوتے ہیں، ایک مظلوم بھائی کی درخواست۔ جی بالکل ہوتے ہیں لیکن مرد پر ظلم کرنے والے مرد ہی ہیں۔ لیکن عورتوں کا المیہ یہ ہے کہ موقع پاتے ہی عورتیں بھی عورتوں پر ظلم کرتی ہیں اور مرد جو مختلف رشتوں میں عورت کے قریب ہوتے ہیں، وہ کبھی پیار بھری دھونس اور کبھی جبر سے اپنی بات منواتے ہیں۔ ایک عمر

Read more

سندھ کے گاؤں جدید دور میں بنیادی سہولیات سے محروم

عید قربان کے دو روز بچوں کے ساتھ گاؤں میں گزارے، گھر والے بچے بڑے شوق سے عید کرنے گاؤں روانہ ہوئے۔ سکر سے جنوب کی طرف تاریخی طور پر مشہور قلعہ اروڑ کے قریبی علاقے کندھرا میں واقع ہمارا چھوٹا سا گاؤں ہے جو کہ باغ فتح علی شاہ کے نام سے مشہور ہے۔ پاکستان بننے کے بعد اب تک بنیادی سہولیات سے ہمارے گاؤں سمیت ارد گرد کے تمام دیہات آج بھی نہ صرف بنیادی سہولیات سے محروم ہیں، بلکہ وہاں کے علاقہ مکین جدید دور میں بھی بدترین جانوروں جیسی زندگی گزارنے پر مجبور ہیں۔

Read more

مغربی ادب ۔ افلاطون سے پوسٹ مارڈن ازم تک (نویں قسط)۔

بیسویں صدی کا آغاز یورپ کی ادبی دنیا میں ’ازم‘ کی دنیا کے آغاز سے تعبیر کیا جاتا ہے کیونکہ انیسویں صدی کے آخر میں یکے بعد دیگر کئی ایک ادبی تحریکوں یا ازم کا یورپین ادب میں تعارف ہوا جنہوں نے ریئلزم اور نیچرل ازم کے زیر اثر ادبی تخلیقات کو روایتی اور فرسودہ قرار دے دیا۔ ان تحریکوں میں سمبل ازم، ایکسپریشن ازم، فیوچر ازم، سیورل ازم، دادا ازم اور ایگزسٹینشل ازم شامل تھیں جو ماڈرن ازم (جدیدیت) کی چھتری میں جمع ہو کر تمام تر مغربی ادب کو ایک نئے دور میں دھکیلتی چلی گئی اور یوں مغربی ادب ریل ازم اور نیچرل ازم (حقیقت اور فطرت پسندی) کے دور سے نکل کر ماڈرن ازم کے عہد میں شامل ہو گیا۔

Read more

بھارت کی دو ریاستوں آسام اور میزورام میں سرحدی تنازع، وزیرِ اعلیٰ آسام کے خلاف مقدمہ درج

بھارت کی شمال مشرق میں دو ریاستوں آسام اور میزورام کے درمیان سرحدی تنازع طول پکڑتا جا رہا ہے۔ گزشتہ دنوں دونوں ریاستوں کی پولیس کے درمیان جھڑپ میں آسام کے پانچ پولیس اہل کار ہلاک ہوئے تھے جس پر اب آسام کے وزیرِ اعلیٰ ہیمنت بسوا شرما کے خلاف قتل اور مجرمانہ سازش کے الزامات کے تحت میزورام میں ایف آئی آر درج کی گئی ہے۔

یہ ایف آئی آر 26 جولائی کو دونوں ریاستوں کی پولیس کے درمیان ہونے والی جھڑپ کے سلسلے میں درج کی گئی ہے جس میں آسام کے پانچ پولیس اہل کار اور ایک عام فرد ہلاک جب کہ متعدد زخمی ہوئے تھے۔

Read more

درد کی زنجیر، زینب سے نور تک

گھناؤنے جرائم کی نہ کوئی قومیت ہوا کرتی اور نہ کوئی تذکیر و تانیث۔ ابھی پچھلے دنوں 3 مارچ کو لندن کے ایک خاموش علاقے میں سارہ نامی ایک خاتون اپنی سہیلی سے ملنے کے بعد شام ڈھلے واپس پیدل آ رہی تھی کہ اچانک غائب ہو گئی۔ پولیس نے تفتیش شروع کرتے ہوئے کیس کی خوب تشہیر کی۔ ایک ہفتے کے بعد ایک قریبی جنگل سے خاتون کی لاش بر آمد ہو گئی۔ اس سے اگلے دن لندن پولیس کی خاتون سربراہ نے پریس کانفرنس میں ایک پولیس والے کی گرفتاری کا اعلان کرتے ہوئے سخت ندامت اور افسوس کا اظہار کیا۔

Read more

بھارت: ’پیگاسس‘ جاسوسی کے معاملے پر 500 سے زائد شخصیات کا چیف جسٹس کے نام خط

نئی دہلی — بھارت میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے تعلق رکھنے والی 500 سے زائد نمایاں شخصیات نے چیف جسٹس آف انڈیا این وی رمنا کے نام ایک کھلے خط میں ان سے مبینہ ’پیگاسس‘ جاسوسی کے معاملے میں مداخلت اور حکومت سے جواب طلب کرنے کی اپیل کی ہے۔

چیف جسٹس کو خط لکھنے والوں میں​ صحافی، مصنف، انسانی حقوق کے کارکن، وکلا، طلبہ اور فنکار شامل ہیں۔

Read more

ارون دھتی رائے کی کتابیں اور ان کے خیالات (حصہ اول)

ارون دھتی رائے The God of Small Things نامی معروف ناول کی مصنفہ ہیں۔ اس ناول پر ارون دھتی رائے کو 1997 میں بوکر پرائز بھی ملا۔ یہ ناول چالیس سے زائد زبانوں میں ترجمہ ہوا اور محض چند سالوں میں اس کی ساٹھ لاکھ جلدیں فروخت ہوئیں۔ ارون دھتی رائے نے اپنے پہلے ناول کے فوراً بعد اپنی راہ اور موضوع بدل لیا۔ 1998 میں بھارت کے جوہری تجربات کے چند ہفتے بعد ارون دھتی رائے نے ”تخیل کی

Read more

جبر کا موسم اور شیشے کا سائبان

آزادی کشمیر اسمبلی کے انتخابات مکمل ہو گئے نتائج بھی سامنے آچکے ہیں جو انتخابی مہم کے جلسوں سے قطعی ہم آہنگ نہیں لیکن مجھے نتائج پر حیرت نہیں 21 جولائی کو انتخابات کے پس پردہ عوام اور معاملات کے بارے جو کچھ میں نے لکھا تھا بلا مبالغہ ان تقاضوں کے لئے ویسے ہی نتائج در کار تھے جو سامنے آئے یا حاصل کر لئے گئے ہیں۔ اگلا مرحلہ وہاں حکومت سازی کا ہے اپوزیشن کی تمام جماعتیں مل

Read more

طالبان تبدیل ہو گئے” کی خوش فہمی”

امریکی انخلا کے بعد افغانستان کا ممکنہ سیاسی منظر نامہ اچھے حالات کی غمازی نہیں کر رہا۔ طالبان ملک کے اکثر علاقوں پر قبضہ کرتے ہوئے مسلسل آگے بڑھ رہے ہیں، ان کے دعوی کے مطابق اب صرف مرکز پر قبضہ کرنا باقی رہ گیا ہے۔ اگر طالبان طاقت کے زور پر کابل پر بھی قبضہ کر لیتے ہیں تو انہیں اپنے اس اسلامی نظام کے نفاذ کا موقع مل جائے گا جس کے لئے وہ گزشتہ دو دہائیوں سے

Read more

ہم دیکھیں گے۔۔۔

الیکشن کمیشن آزاد جموں کشمیر کے مطابق 45 میں سے 25 نشستیں جیت کر پاکستان تحریک انصاف گزشتہ اتوار کو ہونے والے ریاستی انتخابات میں کامیاب جماعت قرار پائی ہے۔ گیارہ سیٹوں کے ساتھ پیپلز پارٹی دوسرے نمبر پر، جب کہ مسلم لیگ ن صرف چھے سیٹیں ہی حاصل کرپائی ہے۔ زیادہ تر سیاسی مبصرین تحریک انصاف کی کامیابی کی پیش گوئی کررہے تھے۔ اس کی وجہ یہ نہیں کہ یہ ملک کی مقبول ترین جماعت ہے (اس وقت حقیقت

Read more

فواد چوہدری اور ججوں کی قابلیت

پاکستان کے وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری نے کہا ہے ججوں کی تعیناتی میں سنیارٹی نہیں قابلیت دیکھنی چاہیے. فواد چوہدری نے بدھ کو اسلام آباد میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ‘میں ایک دو دن سے حیران ہوں کہ پاکستان بار کونسل اس بات پر ہڑتال پر چلی گئی کہ آپ نے سنیارٹی پر جج نہیں لگایا.’ ‘بھئی! سنیارٹی کیا ہوتی ہے، بندہ قابل ہونا چاہیے. اگر آپ اہل ہیں تو آپ کو اوپر جانا چاہیے

Read more

سلیپنگ بھٹو کا نشیمن پاکستان کا جوہری جیون کدہ ہے

زیڈ۔ اے بھٹو کا مقدمہ ابھی پاکستانی عدلیہ میں زیرسماعت ہی تھا کہ ”یو۔ ایس بلیک وارنٹ“ امریکی سفارت خانے کو موصول ہوا کہ بھٹو کو ”عبرت کا نمونہ“ بنوانے کے لئے سفارت خانہ پاکستان کے ریاستی اداروں کی اعلیٰ ترین اتھارٹیز (عدلیہ) اور موثر ترین قوتوں (اسٹبلشمنٹ) کو اعتماد لیتے ہوئے بھٹو پھانسی کو یقینی بنائے۔ (بریگیڈیئر ترمذی، پروفائل ان انٹیلیجنس) کیونکہ اس دوران پورے ایفرو۔ ایشیا کے خطے میں پاکستان اپنی ٹوٹ پھوٹ، شکست خوردگی، رنج و ملال

Read more

افغان جنگ کا ملبہ پاکستان ہی پر گرے گا

گزشتہ روز چین کے شہر تانجن میں ملا عبدالغنی برادر کی قیادت میں طالبان کے نو رکنی وفد نے چینی وزیر خارجہ وانگ ای سے ملاقات کی۔ چینی ذرائع کے مطابق چینی حکومت نے طالبان پر تمام دہشت گرد گروہوں بالخصوص مشرقی ترکستان اسلامی تحریک سے قطع تعلق پر زور دیا ہے۔ نئی دہلی میں آج امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے بھارتی ہم منصب جے شنکر سے ملاقات میں یقین دلایا ہے کہ امریکہ افغانستان سے فوجی انخلا کے

Read more

بکری کو بھی نہیں چھوڑا

کیا ایک وحشی درندہ نما مرد اس قدر گر سکتا ہے کہ وہ ایک بے زبان اور معصوم جانور بکری کو بھی نہ چھوڑے۔ پاکستان کے صوبے پنجاب، شہر اوکاڑہ کے ایک گاؤں میں پانچ افراد پر یہ الزام لگایا گیا ہے کہ انہوں نے ایک بکری کے ساتھ جنسی فعل کیا اور پھر اسے تشدد کر کے مار دیا۔ اوکاڑہ کے علاقے ستگھرہ کی پولیس کے مطابق بکری موقع پر ہلاک ہو گئی اور ملزمان وہاں سے فرار ہو

Read more

بھارت: کیا ممتا بنرجی بی جے پی مخالف اپوزیشن اتحاد قائم کر سکیں گی؟

بھارت کی ریاست مغربی بنگال کی وزیرِ اعلیٰ اور ترنمول کانگریس (ٹی ایم سی) کی صدر ممتا بنرجی گزشتہ پانچ دن سے دارالحکومت دہلی میں ہیں اور حزبِ اختلاف کے رہنماؤں سے ملاقات کر رہی ہیں۔

ممتا بنرجی 2024 کے پارلیمانی انتخابات سے قبل بھارتیہ جنتا پارٹی (بی جے پی) کے خلاف اپوزیشن اتحاد قائم کرنے کی کوشش کر رہی ہیں تاکہ وزیرِ اعظم نریندر مودی کے خلاف عام انتخابات میں حزبِ اختلاف کا ایک مشترکہ امیدوار سامنے لایا جائے۔

Read more

سپریم کورٹ میں جج کے تقرر پر تنازع: پاکستان بار کونسل کو اعتراض کیا ہے؟

پاکستان میں وکلا کی سب سے بڑی نمائندہ تنظیم پاکستان بار کونسل سپریم کورٹ کے لیے جج کی تعیناتی کے معاملے میں مبینہ طور پر جلد بازی کرنے پر سراپا احتجاج ہے۔

چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے سندھ ہائی کورٹ کے جج جسٹس محمد علی مظہر کی اعلیٰ عدالت میں تقرری پر غور کے لیے بدھ کو جوڈیشل کمیشن کا اجلاس طلب کیا تھا۔ اس اجلاس سے قبل ہی پاکستان بار کونسل نے اپنے تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے اسی روز ملک بھر میں یومِ سیاہ کی کال دی۔

Read more

امریکی رپورٹ میں پاکستان کی عدلیہ سمیت دیگر اداروں پر نکتہ چینی، دفتر خارجہ نے رپورٹ مسترد کردی

امریکہ کے محکمۂ خارجہ نے پاکستان میں سرمایہ کاری کے ماحول کے حوالے سے ایک رپورٹ جاری کی ہے جس میں کہا گیا ہے کہ پاکستان میں عام طور پر شفافیت اور مؤثر پالیسیوں اور قوانین کا فقدان ہے۔ اسی رپورٹ میں پاکستان کے عدالتی نظام اور دیگر معاملات پر نکتہ چینی بھی کی گئی ہے۔

امریکی محکمۂ خارجہ نے پاکستان کے عدالتی نظام کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہا ہے کہ نظریاتی طور پر پاکستان کا عدالتی نظام ایگزیکٹو کے دائرہ اثر سے نکل کر، آزادانہ طور پر کام کرتا ہے لیکن حقیقت مختلف ہے۔ پاکستان فوج عدالتی نظام پر خاصا اثر و رسوخ رکھتی ہے اس کے نتیجے میں پاکستان کے عدالتی نظام کی اہلیت، منصفانہ اور قابلِ اعتماد ہونے کے بارے میں شکوک و شبہات ہیں۔

Read more

آزاد کشمیر کے انتخابات

ملکی سیاست میں موجود تلخی آزاد کشمیر کی الیکشن مہم میں بھی شدت سے نظر آئی۔ اس تلخی کو آزاد کشمیر کی سرحدوں میں پہنچانے میں تینوں بڑی سیاسی جماعتیں برابر کی ذمہ دار ہیں۔ تینوں جماعتیں انتخابی مہم میں اپنا منشور اور کارکردگی بیان کرنے کے بجائے دوسری جماعتوں کو مودی کا یار اور بھارتی ایجنٹ ثابت کرنے کی کوشش کرتی رہیں۔ انتخابی مہم سے خطاب کرتے ہوئے وزیراعظم عمران خان نے عجیب بات کہی جو کشمیر پر پاکستان

Read more

شاید کہ اتر جائے تیرے دل میں میری بات

74 سال سے ہم حماقتیں کرتے چلے آ رہے ہیں۔ کوئی بھی ایسی پالیسی اور پلاننگ نہیں جو کہ مستقل مزاجی پر مبنی ہو۔ خارجہ پالیسی میں ری ایکٹو اپروچ، داخلہ پالیسی میں ہوشمندی کا فقدان، معاشی پالیسی کی کمزور بنیادوں پر تشکیل، اور سماجی اشاریوں میں سست روی سب ایسے عوامل ہے جس نے ہمیں تاریخ کے بدترین دوراہے پر کھڑا کر دیا ہے۔ کاش کہ ہم ماضی سے سیکھ جاتے۔ چین کے تحفظات، امریکی مطالبات، ایف اے ٹی

Read more

نور مقدم قتل کیس: امریکی شہری ہونے کی بنا پر ملزم ظاہر جعفر کو کیا مدد مل سکتی ہے؟

اسلام آباد میں سابق سفارت کار کی بیٹی نور مقدم کے قتل کے کیس میں مرکزی ملزم ظاہر جعفر سے متعلق یہ سوال ہوچھے جا رہے ہیں کہ انھیں امریکی شہری ہونے کی بنیاد پر امریکہ سے کس قسم کی مدد حاصل ہو سکتی ہے۔

Read more

والیِ خیرپور جن کے لیے ہیرا منڈی کی گائیکہ کا عشق جوگ سے روگ بن گیا

ان کی صبح کا آغاز رومانوی انداز میں ہوتا تھا بالی کو گلابوں میں تولا جاتا اس کے بعد میر ناز ان پر پھول نچھاور کرتے تھے، جب کبھی وہ لاہور جاتیں واپسی پر راستے میں پھول بچھائے جاتے، پھر ایسا کیا ہوا کہ مرتے وقت میر ناز نے انھیں شکل تک نہ دیکھنے دی۔

Read more

امانت دیانت صداقت شرافت اور الیکشن

دنیا بھر میں جمہوری حکومتوں کا قیام انتخابات کے ذریعے عمل میں لایا جاتا ہے۔ انتخابات کو شفاف اور منصفانہ بنانے کے لئے سیاسی مفکرین اور عالمی ادارے معیار، اصولوں اور ضابطوں کا تعین کرتے ہیں۔ انتخابات کی شفافیت جاننے کے لئے نیشنل ڈیموکریٹک انسٹی ٹیوٹ ذیل الیکشن اسٹینڈرڈز مقرر کرتا ہے۔ ( 1) پر امن سیاسی اجتماع کی آزادی (2) معلومات حاصل کرنے کی آزادی (3) سیاسی اظہار رائے کی آزادی ( 4) آزادانہ نقل و حرکت کی آزادی

Read more

نور مقدم کے اصل قاتل: وہ لوگ جنہوں نے تشدد کے خلاف قانون پاس نہیں ہونے دیا

نور مقدم پر ہونے والے بہیمانہ ظلم اور خوفناک قتل کے ذمے دار وہ مولوی ہیں جنھوں نے آج تک خواتین کے خلاف گھریلو تشدد کے بل کو پاس نہیں ہونے دیا۔ اس قتل کے ذمے دار وہ سیاستدان ہیں جنھوں نے گھریلو تشدد کے خلاف بل کو ووٹ آؤٹ کیا۔ اس قتل کا ذمے دار صرف ظاہر جعفر نہیں بلکہ وہ مشیر، وزیر اور اسپیکر اسمبلی ہیں جنھوں نے یہ بل پاس کرنے کی بجائے اسلامی نظریاتی کونسل میں

Read more

” قومی ترانہ“ تاریخ کے آئینے میں

00 کسی بھی آزاد ملک، قوم اور ریاست کی پہچان اس کے قومی پرچم اور قومی ترانے سے ہوتی ہے۔ یہ دونوں چیزیں ہی اس کے نصب العین، تشخص اور نظریے کی عکاسی کرتی ہیں۔ پاکستان کو معرض وجود میں آئے 7 برس گزر چکے تھے اور پاکستان کے پاس آئین کی طرح قومی ترانہ بھی نہیں تھا۔ شہنشاہ ایران پہلی دفعہ پاکستان کے سرکاری دورے پر آئے تو ملکی و قومی پالیسی سے ہٹ کر بغیر ترانہ بجائے ان

Read more

عقلمند اور نفیس طالبان کا جنم اور ہمارا دائروں کا سفر

سات دہائیوں سے کچھ سال جمہوریت، کچھ عرصہ آمریت، کبھی اسلامی نظام اور کبھی جدت پسندی میں ہمارا دائروں کا سفر جاری ہے۔ 1947 ء کے بعد ہی آئین کی تشکیل میں ہچکچاہٹ کا حیلہ ’جب اللہ کا قانون موجود ہے تو انسانی دستور کی کیا ضرورت‘ ملک کو اسلامی جمہوریہ کا نام تو دے گیا مگر ملک نہ اسلامی بن سکا نہ جمہوری۔ اس ملک کے بانی کا کسی بھی غیر آئینی اور غیر قانونی حیثیت سے گریز کرتے ہوئے تاج برطانیہ کے ماتحت گورنر جنرل کے واحد قانونی عہدہ کو قبول کرنے سے کچھ نہ سیکھا اور نہ ذوالفقار علی بھٹو کے منتخب ہونے کے باوجود بطور مارشل لا ایڈمنسٹریٹر کے واحد راستے بند گلی سے نکلنے کی ترکیب سمجھ پائے اور الٹا اس سے آمریت کے لئے دلیل تراشتے رہے۔

Read more

آسام، میزورم جھڑپ: انڈیا کی دو ریاستوں کے درمیان سرحدی جھڑپ کی وجہ کیا ہے؟

انڈیا کی دو شمال مشرقی ریاستوں آسام اور میزورم کے درمیان پیر کو ایک سرحدی جھڑپ میں آسام کے کم ازکم چھ پولیس اہلکار ہلاک اور پچاس سے زیادہ افراد زخمی ہوئے ہیں۔

Read more

بیانیے کی ریاست

ریاست پاکستان کے داخلی اور خارجی محاذوں پر اس وقت بھونچال آیا ہوا ہے۔ کل کے دوست آج کے دشمن اور کل کے دشمن آج کے دوست ٹھہرائے جا رہے ہیں۔ ارباب اختیار گرگٹ کی طرح رنگ بدل رہے ہیں اور ایک دفعہ پھر نیا بیانہ تراش رہے ہیں۔ یہ تمام صورتحال ریاست ہائے متحدہ امریکا کے اچانک افغانستان سے جانے کے بعد پیدا ہوئی ہے، یوں معلوم ہوتا ہے جیسے کسی نے ٹھہرے ہوئے پانی پر چاند کے عکس

Read more

پاکستانی صحافت کی معراج

معراج عروج سے نکلا ہے اور اس کے معنی ہی اوپر جانا یا چڑھنا ہیں۔ انسان کو بھی اسی فطرت پر پیدا کیا گیا ہے کہ جس سے انسان اپنی زندگی میں اوپر کی طرف سفر کرے انسان اسی لئے بلندی کے حصول کی تگ و دو میں دن رات ایک کرتا ہے۔ اسلامی جمہوریہ پاکستان کو بنے تقریباً 73 سال ہو چکے اور یہ ریاست چار ستونوں پر کھڑی ہے بلکہ لیٹی ہے۔ اس ریاست میں چار ستون اس

Read more

ایک قوم، ایک نصاب: مگر کچھ سوال ابھی باقی ہیں

پاکستان میں تعلیم کا شعبہ ہمیشہ قومی ترجیحات کی فہرست میں بہت نیچے رہا ہے۔ یہاں 1947 ء میں پہلی تعلیمی کانفرنس سے لے کر 1972 ء تک کوئی واضح تعلیمی پالیسی ہی نہیں رہی۔ پاکستان پیپلز پارٹی کو یہ اعزاز حاصل ہے کہ اس سیاسی جماعت نے 1972 ء میں پہلی قومی تعلیمی پالیسی متعارف کروائی جس میں زیادہ زور اس بات پر دیا گیا تھا کہ ملک میں شرح خواندگی کو بڑھایا جائے اور ملک کے بچوں کو

Read more

پاکستانی کشمیر میں انتخابات: ‘تینوں بڑی جماعتیں پاکستان کی سیاست یہاں لے آئی ہیں’

مظفر آباد — پاکستان کے زیرِ انتظام کشمیر میں قانون ساز اسمبلی کے گیارہویں عام انتخابات کے لیے پولنگ جاری ہے۔ 53 نشستوں پر مشتمل قانون ساز اسمبلی کی 45 نشستوں پر براہِ راست انتخابات ہو رہے ہیں۔ ان میں 12 نشستیں پاکستان میں مقیم کشمیری پناہ گزینوں کے لیے مخصوص ہیں جن کے لیے پاکستان کے مختلف شہروں میں پولنگ جاری ہے۔

Read more

طالبان کی پیش قدمی روکنے کے لیے افغانستان بھر میں کرفیو نافذ، کابل اور دیگر دو صوبوں کو استثنیٰ حاصل

دارالحکومت کابل اور دو دیگر صوبوں کے علاوہ ملک میں رات دس بجے سے صبے چار بجے کے درمیان کسی بھی طرح کی نقل و حرکت کی اجازت نہیں ہو گی۔

Read more

سرزمین سندھ: دختر مشرق سے عینی بلیدی تک

سندھ کی سرزمین کو جہاں یہ افتخار حاصل ہے کہ یہ دنیا کی قدیم ترین تہذیب Indus valley civilization کو اپنے اندر سموئے ہوئے ہے یہ تہذیب اپنی ہم عصر تہذیبوں سے چار گنا بڑی اور پانچ ہزار سال پرانی ہے۔ یہ شاہ عبدالطیف بھٹائی اور شیخ ایاز کی سرزمین ہے جن کی شاعری محبت اور مرد و عورت کی برابری اور انسانوں کی باہمی محبت عزت اور، تہذیب کا پیغام دیتی ہے۔ بے نظیر بھٹو جیسی بے نظیر خاتون

Read more

مرزا اسلم بیگ کی کہانی: ان ہی کی زبانی

سابق آرمی چیف مرزا اسلم بیگ کی یاداشتوں پر مبنی ایک کتاب حال میں ہی پبلش ہوئی ہے۔ اس کتاب میں دیگر امور کے علاوہ بے نظیر بھٹو شہید اور نواز شریف کے بارے میں چند اہم باتوں کا تذکرہ کیا گیا ہے۔ جنرل ضیاءالحق کے طیارے کے حادثے میں جان بحق ہونے کے بعد انہیں چیف آف آرمی سٹاف تعینات کیا گیا تھا۔ جنرل صاحب اپنی کتاب میں محترمہ بے نظیر بھٹو شہید کے بارے میں لکھتے ہیں۔ کہ

Read more

کشمیر کے انتخابات: نتائج فیصلہ کن ہوں گے ؟

25 جولائی 2021 کے روز آزاد جموں وکشمیر کی قانون ساز اسمبلی کے انتخابات ہوں گے 45 نشستوں کے انتخابی نتائج حتمی طور پر 27 جولائی تک آئیں گے البتہ غیر سرکاری نتائج سے 25 جولائی کی رات تک آگاہی ہو جائے گی۔ آزاد کشمیر کے انتخابی نتائج بہت اہم ہیں۔ پاکستان اور آزاد کشمیر کی داخلی صورتحال اور حکومت کی خارجہ پالیسی کے خد و خال نمایاں کرنے میں اس کے اثرات بہت گہرے ہوں گے ۔ یہ نقطہ

Read more

آزاد کشمیر صوبہ بنے گا یا آزاد مملکت کا حصہ؟

دو روز بعد آزاد کشمیر کے انتخابات ہونے والے ہیں۔ حکمران تحریک انصاف کو یقین ہے کہ ماضی کی ’شاہ پرست‘ روایت کے عین مطابق آزاد کشمیر میں اب ان کی جماعت کے جیتنے کی باری ہے۔ مرکز کے براہ راست کنٹرول میں ہونے کے سبب گلگت بلتستان کی طرح آزاد کشمیر میں بھی یہ روایت راسخ ہوچکی ہے کہ وہاں وہی جماعت کامیاب ہوتی ہے جو مرکز میں حکمران ہو۔ تحریک انصاف اس روایت کو کیوں تبدیل کرے گی؟

Read more

ریٹائرڈ جرنیل، ان کے انکشافات اور پاکستانی سیاست

ویسے تو اس وقت لگتا ہے کہ پاکستانی سیاست ایک ٹھہرے ہوئے پانی کے تالاب کی مانند ہے جس کے گدلے پانی میں کوئی بھی انکشاف کسی قسم کا ارتعاش پیدا کرنے میں ناکام ہی رہتا ہے، تاہم جنرل مرزا اسلم بیگ کی سوانح عمری ”اقتدار کی مجبوریاں“ یقیناً تالاب کی تہہ میں خوابیدہ مگر مچھوں کی بے چینی کا باعث ضرور بنیں گی۔ پاکستان میں کوئی سویلین کچھ بھی لکھ دے، مگر اس کے درست اور مستند ہونے پر ذہن میں سوال بنا رہتا ہے مگر اس کے برعکس کسی حاضر سروس یا ریٹائرڈ جرنیل کی کہی ہوئی بات کو ہمارا ذہن فوری طور پر سچا، مستند اور قابل بھروسا مان لیتا ہے کیونکہ جرنیل ہماری ریاست کے طاقت کے تکونی اہرام یعنی power pyramid کی چوٹی پر براجمان رہے ہیں اور کوئی بھی معاملہ ان کی معلومات اور دسترس سے دور نہیں ہوتا یعنی ”مستند ہے ان کا فرمایا ہوا“

Read more

بلوچستان کی ’ناراض بلوچ قیادت‘ کو حکومتی مذاکرات کی دعوت پر کیا تحفظات ہیں؟

ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر جلا وطن قیادت سے مذاکرات کے نتیجے میں مسلح بلوچوں کے چند دیرینہ مطالبات تسلیم ہوتے ہیں تو یہ بھی عوامی سطح پر مقبول اقدامات ہوں گے۔

Read more

لاہور بار ایسوسی ایشن اور قربانی کے بکرے

عید سے دو روز قبل جب ملک میں عید کی تیاریاں اپنے عروج پر تھیں۔ بہت سے لوگ عید کی رخصت پر اپنے گھروں کو روانہ ہو رہے تھے۔ اکثر لوگ اپنے فرائض سے غافل ہو کر عید منانے اور تکے بنانے کی تیاریاں کر رہے تھے۔ لیکن اس وقت بھی لاہور بار ایسوسی ایشن نے فرض شناسی کی ایک مثال قائم کر دی۔ لاہور بار ایسوسی ایشن کے سیکریٹری مکرم مدثر بٹ صاحب نے ایڈیشنل سیکریٹری پنجاب کو ایک

Read more

ناک بیتی

میں ہوں انسانی چہرے پہ واقع بے چاری ایک عدد، تن تنہا، اکیلی ناک۔ نہ جانے مجھ سے یہ سلوک کیوں روا رکھا گیا حالانکہ میرے پڑوس میں سبھی جفت میں موجود ہیں جیسے کہ دو ہونٹ، دو آنکھیں، دو کان وغیرہ۔ یوں تو مجھ سے سانس لینے کا کام مقصود تھا پر اب نہ جانے کون کون سے مسائل میں میری جان الجھ کے رہ گئی ہے۔ جہاں تک مجھے شک پڑتا ہے یہ سب کیا دھرا اردو زبان

Read more