تشدد کا عالمی انڈکس، ہم کہاں کھڑے ہیں
عام الفاظ میں، تشدد کا مطلب بے رحمی، سخت رویہ اور وحشیانہ طاقت ہے۔ اگرچہ تشدد کا تصور معاشروں اور اشخاص کے ہاں الگ الگ ہے لیکن عمومی طور پر اس کی اقسام ہیں، جیسے جسمانی، نفسیاتی، زبانی، غیر زبانی، جنسی، صنفی، ذہنی، معاشرتی، مذہبی، سیاسی، معاشی، تعلیمی تشدد وغیرہ۔ انسانی تاریخ اٹھا کر دیکھ لیں تہذیبوں کا ارتقا تشدد سے شروع ہو کر عدم تشدد پر اپنے کمال کو پہنچا ہے۔ لیکن ہر دور کا ایک اپنا معاشرہ ہوتا
Read more






































































