اکرام الحق شیخ نے بھٹو کو پھانسی دینے سے 8 گھنٹے قبل خبر فائل کی
یہ 3 اپریل 1978 ء کی بات ہے۔ روزنامہ نوائے وقت لاہور کے نیوز روم میں رات کے 10 بج رہے تھے۔ نوائے وقت راولپنڈی آفس سے چیف رپورٹر اکرام الحق شیخ کی ذوالفقار علی بھٹو کو پھانسی دینے کی قبل از وقت فائل کی گئی ”ایکسکلوسیو سٹوری“ نے کھلبلی مچا دی تھی۔ اکرام الحق شیخ نے ذوالفقار علی بھٹو کو پھانسی دینے کے بارے میں ایک مختصر لیکن جامع خبر فائل کی تھی جس کا انٹرو یہ تھا کہ
Read more
















































































