شخصیت پرستی کے مرض سے اٹھنے والے کے فتنے

’جھکاؤ نظریں، بچھاؤ پلکیں، ادب کا اعلیٰ مقام آیا‘ ۔ جناب صبیح رحمانی کی اس خوب صورت نعت کا یہ مصرع تو جانے کب سنا ہو گا لیکن اس کیفیت کے مظاہر اسی عمر میں دیکھنے شروع کر دیے تھے جب کسی نوعمر کو تھوڑی تھوڑی سمجھ آنی شروع ہوتی ہے۔ سرگودھا کی نواب کالونی اور کالونی میں وڑائچوں کا ڈیرہ بھی کچھ الف لیلوی فضا رکھتا تھا۔ اس ڈیرے سے ہمارا تعلق برادرم امجد نواز وڑائچ کی وجہ سے

Read more

پیپلز پارٹی کے بارے میں چند میڈیائی مغالطوں کی تصحیح

میں نے اور میری جنریشن نے دیکھا تو نہیں لیکن پڑھا اور سنا ضرور کہ بھٹو صاحب کے خلاف پی این اے کی تحریک میں نظام مصطفی کا نعرہ لگاتے نو جماعتی اتحاد نے بھٹو صاحب کو ملک اور اسلام دونوں کے لیے خطرہ قرار دیا۔ ہم نے پڑھا اور مان لیا۔ پھر مارشل لا لگتا ہے اور بھٹو صاحب کو ایک متنازع عدالتی فیصلے کے نتیجے میں منظر سے ہٹا دیا جاتا ہے۔ پھر میں نے اور میری جنریشن

Read more

بیداری بھی، سرشاری بھی

پاکستان پر اس وقت بڑی افتاد آن پڑی تھی جب اکتوبر 1958 میں ایوبی مارشل لا نافذ ہوا اور 1956 کا دستور منسوخ کر دیا گیا جو دونوں بازوؤں کی سیاسی قیادتوں نے ایک عمرانی معاہدے کے طور پر منظور کیا تھا۔ صدر ایوب خاں نے جسٹس شہاب الدین کی سربراہی میں ایک آئینی کمیشن قائم کیا جس کی طرف سے آئین سازی کے لیے تجاویز طلب کی گئیں۔ چالیس سوالات پر مشتمل اس دستاویز کا جواب دینے کے لیے

Read more

عمران خان: تحریک انصاف کا لاہور میں جلسہ، ’فوج کو کچھ مت کہیں، خان صاحب نے منع کیا ہے‘

ببر شیر، چیتا، ہیرو۔۔۔ یہ وہ تمام القاب تھے جو جمعرات کو لاہور کے جلسے میں کئی کارکنان سے اس وقت سننے کو ملے جب سابق وزیر اعظم عمران خان تقریر کر رہے تھے۔

Read more

عمران خان کا ایک اور تاریخی مغالطہ

مارے ہاں مروجہ سیاست شدید تنقید کی زد میں رہتی ہے۔ خاص طور پر سوشل میڈیا پر متحرک وہ نوجوان نسل جو مارشل لا کے عہد میں فکری اور ذہنی کرب سے نہیں گزرے۔ ان کو اندازہ ہی نہیں کہ جبر کے عہد میں پاؤں میں پڑی زنجیر کی جھنکار بھی داروغہ کے کانوں پر گراں گزرتی ہے۔ مظلوم کی آہ و بکا سے کوتوال کی نیند میں خلل پڑتا ہے۔ یہ ایک ایسا دور ناروا ہوتا ہے جس میں

Read more

عاصمہ جیلانی کیس: ایک عدالتی فیصلہ جس کی گونج 50 سال بعد بھی سنائی دیتی ہے

عاصمہ جیلانی دراصل وہی عاصمہ جہانگیر ہیں جو بعد میں پاکستان میں انسانی حقوق کے تحفظ کی ایک توانا آواز بن کر ابھریں اور عالمی سطح پر ان کی خدمات کا اعتراف کیا گیا۔ کراچی — یہ کہانی عوامی لیگ سے وابستہ سیاسی رہنما ملک غلام جیلانی کے اس وقت کے فوجی آمر جنرل یحییٰ خان کے نام لکھے گئے خط سے شروع ہوتی ہے۔سات اپریل 1971 کو لکھے گئے اس خط میں26 مارچ کو مشرقی پاکستان میں شروع ہونے

Read more

مہنگائی کا مارشل لا

گزشتہ ایک ماہ سے ملک کی سیاسی صورتحال انتہائی خراب تھی جس کا ڈراپ سین پی ٹی آئی کی حکومت کا خاتمہ اور اپوزیشن جماعتوں کا حکومت بنانے پر ہوا۔ شہباز شریف بہ حیثیت وزیراعظم حلف لے چکے ہیں۔ امید کرتے ہیں کہ سیاسی و معاشی استحکام پر سنجیدگی سے کام ہو گا اور اقدامات کیے جائیں گے۔ ان سب باتوں سے قطع نظر غریب پبلک جو مہنگائی سے پریشان ہے اور پٹرول کی قیمت (جو کہ 150 روپے تک

Read more

پاکستان! ترقی معکوس کا جاری سفر

نو اپریل کی جاتی گھڑیوں میں جہاں ایک ڈرامے کا اختتام ہوتا نظر آیا وہیں ایسے ہی ایک دوسرے ڈرامے کے تیار ہوتے سانچے کے خد و خال ابھرنا شروع ہو گئے جو آنے والے ہفتوں اور مہینوں میں اپنی مکمل کاسٹ کے ساتھ عوام کی تفریح کے لیے پیش کر دیا جائے گا اور وقت کے ساتھ ساتھ اس کے رنگ نکھر کر اس کو اتنا توانا بنا دیں گے کہ وہ نیا نکور ڈرامہ حقیقت کا روپ اختیار

Read more

پی ٹی آئی کی مقبولیت کا گراف؟

عمران خان کی حکومت ختم کیے جانے کے بعد ہونے والے پہلے ضمنی الیکشن میں عوام کا فیصلہ کپتان کے حق میں آ نے سے خیبر پختونخوا میں بالخصوص اور ملک بھر میں بالعموم خان صاحب اور پی ٹی آئی کی مقبولیت کے حوالے سے ایک دلچسپ اور نہ ختم ہونے والی بحث شروع ہو گئی ہے۔ واضح رہے کہ گزشتہ اتوار کو ہنگو سے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 33 کے ضمنی انتخابات میں تحریک انصاف کے امیدوار

Read more

جب سپریم کورٹ نے کرپشن کے بیانیے کو مسترد کر کے نواز شریف کی حکومت بحال کی

بینظیر بھٹو نے نواز شریف کی حکومت بحال کرنے کے سپریم کورٹ کے فیصلے کو ’چمک‘ کا نتیجہ قرار دیا تھا۔۔۔ مگر کیا نواز حکومت کی بحالی ’چمک‘ کا نتیجہ تھا یا پاکستان میں اسٹیبلشمنٹ کا سیاسی کردار محدود کرنے کی کوشش؟

Read more

نوجوانوں کے مسائل اور عورت مارچ

جب سے معلوم ہوا ہے کہ پاکستان کی آبادی میں نوجوانوں کا تناسب 63 فی صد ہے، سب نے نوجوانوں کے مسائل کے بارے میں بات کرنا شروع کر دی ہے۔ اس لئے ہم نے سوچا کہ پاکستانی معاشرے میں عورت کے مقام کے بارے میں بات کرتے ہوئے کیوں نہ ہر دور کی نوجوان نسل کی خواتین کے حوالے سے بات کی جائے۔ ہر نسل کو اپنے سے پہلے والی نسل سے کیا ملا اور اس نے اگلی نسل

Read more

عمران خان کو مائنس کرنا ممکن نہیں

جو ظاہر میں ہوتا ہے ضروری نہیں کہ پردے کے پیچھے بھی وہی ہو رہا ہو، جو دکھتا ہے وہ ہوتا نہیں، جو ہوتا ہے وہ دکھتا نہیں۔ اسی فارمولے کی بنیاد پر کچھ نادیدہ قوتیں کام کرتی ہیں، ریاستی امور، نظام حکومت چلاتی ہیں۔ پاکستان کے ”معصوم لوگ“ ظاہری تبدیلیوں پر ہی ”ایمان“ لے آتے ہیں۔ کبھی کسی آمر کو اپنا مسیحا مان لیتے ہیں تو کبھی کسی جاگیر دار کو اپنے درد کا مداوا سمجھ لیتے ہیں، کبھی

Read more

عمران خان کے سامنے امکانات اور مسائل

ایک غیر معمولی پریس کانفرنس میں ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے آخر کار ریکارڈ درست کر دیا: 1۔ پاکستان میں حکومت کی تبدیلی کے لیے کوئی امریکی سازش نہیں ہوئی۔ چناں چہ پاکستان کے امریکہ میں سفارت کار کے ”خط“ جس میں کسی سازش کا تاثر تھا، پر نیشنل سیکورٹی کمیٹی کا ردعمل معمول کے ”ڈیمارش“ سے زیادہ کچھ نہ تھا۔ 2۔ امریکیوں نے پاکستان سے کبھی فوجی اڈے نہیں مانگے، اس لیے ”ایبسلوٹلی

Read more

صورتِ حال کو سنبھالنے کی ضرورت ہے

عمران خان کہ انتہائی پیچیدہ سیاسی، معاشرتی، سیکیورٹی حتی کہ سفارتی معاملات کو بھی بے حد سادہ بیانئے میں بدلنے کی صلاحیت رکھتے ہیں، ’مراسلے‘ کو ایک ’ایشو‘ بنانے میں کامیاب ہو چکے ہیں۔ چنانچہ کروڑوں پاکستانیوں کا خیال ہے کہ عمران خان کی حکومت کو ایک منظم سازش کے ذریعے گرایا گیا ہے۔ ٹویٹر پر ’امپورٹڈ حکومت نا منظور‘ کا ہیش ٹیگ مقبولیت کے اگلے پچھلے تمام ریکارڈ توڑ چکا ہے۔ اسے سازش کہا جائے یا مداخلت، یہ بات

Read more

قومی اسمبلی کے بعد پنجاب اسمبلی میں بھی ہنگامہ آرائی

آج جب خدا خدا کر کے لاہور ہائی کورٹ کے حکم پر پنجاب اسمبلی کے اجلاس کے انعقاد کا موقع آیا تو تحریک انصاف اور اتحادی پارٹیوں کی طرف سے طے شدہ منصوبے کے مطابق ہنگامہ آرائی، دھکم پیل، دھینگا مشتی، مار دھاڑ اور غنڈہ گردی شروع کروا دی گئی۔ پنجاب اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر سردار دوست محمد مزاری پر لوٹے پھینکے گئے، ان کے بال نوچے گئے، ان پر لاتیں اور مکے برسائے گئے اور انہیں بدترین تشدد کا

Read more

متشدد، جنونی زومبیز اور عمران خان کا بیانیہ

سحری کے وقت ایک خبر گردش کرتی دیکھی جس میں ایک شخص اس سیاسی انتہا پسندی کے عہد میں دوران مباحثہ ہونے والے جھگڑے میں جان سے ہاتھ دھو بیٹھا، خبر سننے کے بعد میں سو گئی۔ میں نے عجیب سا خواب دیکھا کہ میں جیسے تقسیم ہند جیسے کسی عہد میں ہوں، ہر طرف ابتری ہے، ہر نگاہ میں شک و سوال ہیں، ہر جان خطرے میں ہے، ہر طرف لاشیں بکھری ہیں، پہیہ جام ہے، ٹرینیں رک گئی

Read more

تہذیب و اخلاقی اقدار کی شہادت

آپ نے اکثر و بیشتر بازاروں، میلوں ٹھیلوں میں بھگدڑ مچتے تو دیکھی ہوگی، بھگدڑ مچنے سے ان کا دل و دماغ کی کیا حالت ہوتی ہے لیکن اس کا خیال کسی نے بہت کم کیا ہو گا کہ بھگدڑ مچتی کیسے ہے؟ اس کا ایک طریقہ بڑا آسان ہے، ایک شخص بھاگنا شروع کر دیتا ہے، بھاگتا چلا جاتا اور چلاتا ہے کہ ”آ گئے آ گئے“ ، اس کے پیچھے اور لوگ بھاگنا اور ”آ گئے آ گئے

Read more

منزل ابھی نہیں آئی

2022 کا سال پاکستان کی ڈائمنڈ جوبلی کا سال ہے۔ یعنی پچھتر سال ہو گئے پاکستان کو وجود میں آئے، ایک لمبا عرصہ ہے، انسان پیدا ہو کر بڑھاپے کے سنہری دور میں داخل ہوجاتا ہے لیکن شاید ہم وہ واحد ملک ہیں جو پچھتر سال میں ایک بھی جمہوری وزیراعظم ایسا نہیں پیدا کرسکے جو اپنی پانچ سال کی مدت پوری کرسکے۔ ایسا کیوں ہے کیا ہم جمہوریت کے اہل نہیں یا پھر اب تک سیاسی شعور ہی نہیں

Read more

تحریک انصاف سیاسی جماعت یا کلٹ

پاکستان میں حالیہ سیاسی حدت کے بعد ملک بھر میں ہیجان کی سی صورت حال ہے۔ مار کٹائی طنز کے بعد حطار انڈسٹریل ایریا سے سیاسی اختلاف پہ قتل تک کی خبریں سامنے آ چکی ہیں۔ یہ نہایت تشویشناک صورت حال ہے۔ شاید لوگوں کو لگتا ہے کہ تحریک انصاف کے کارکنان کے متعلق جو جذباتی پن اخلاق باختگی کی بات کی جا رہی ہے وہ ”بغض عمران“ کا نتیجہ ہے۔ مگر لندن میں نواز شریف کے گھر کے سامنے

Read more

آئی ایس پی آر: 'دیمارش صرف سازش پر نہیں دیے جاتے، فوج کو سیاست میں مت لائیں‘

پاکستان میں فوج کے شعبہ تعلقات کے عامہ کے ترجمان میجر جنرل بابر افتخار نے عوام اور سیاسی پارٹیوں سے درخواست کی ہے کہ ‘فوج کو سیاست میں مت لائیں۔

Read more

قومی سلامتی کمیٹی کے اعلامیے میں سازش کا کوئی ذکر نہیں، امریکہ نے اڈے نہیں مانگے، ترجمان پاک فوج

ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے کہا ہے کہ قومی سلامتی کمیٹی کے اعلامیے میں سازش کا کوئی ذکر نہیں، فوج کو سیاست میں نہ گھسیٹا جائے، یہ سازش نہ پہلے کبھی کامیاب ہوئی تھی اور نہ اب ہوگی۔ ڈائریکٹر جنرل آئی ایس پی آر میجر جنرل بابر افتخار نے کہا کہ عوام کی حمایت مسلح افواج کی طاقت کا سرچشمہ ہے، افواہوں کی بنیاد پر پاک فوج کی کردار کشی کسی طور قبول نہیں،

Read more

دس دن جنھوں نے پاکستان کو ہلا ڈالا

عمران خان اور ان کا فسطائی ہائبرڈ دور حکومت بالآخر تمام ہوا۔ اسٹبلشمنٹ اور عدلیہ جو اس کا سہارا بنے ہوئے تھے، نے آخرکار اسے اس کے اپنے پیدا کردہ مشکلات کے گرداب سے نکالنے سے انکار کر دیا۔ مزید یہ کہ حزب اختلاف، خاص طور پر پاکستان مسلم لیگ نون وحشیانہ جبر کے سامنے متحد رہی اور عمران خان کی تمام چال بازیوں کو ناکام بنا دیا۔ لیکن آخر میں یہ عمران خان ہیں جو اپنے بدترین دشمن ثابت

Read more

عمران خان کے حق میں ملک گیر احتجاج میں اپوزیشن، امریکہ اور فوج کے خلاف غصہ

پاکستان کے مختلف چھوٹے بڑے شہروں میں اتوار کو عوام کی ایک بڑی تعداد نے سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی حکومت کے خاتمے کے خلاف احتجاج کی اور امریکہ اور اسٹیبلشمنٹ مخالف نعرے بازی بھی کی گئی۔

Read more

شہباز شریف کون ہیں؟: پنجاب کی وزارت اعلیٰ سے ملک کی وزارتِ عظمٰی تک کا سفر

شہباز شریف گذشتہ تین سال سے قومی اسمبلی میں قائدِ حزبِ اختلاف تھے لیکن مرکز کی سیاست میں وہ کسی حد تک نووارد تصور کیے جاتے ہیں۔ ان کی پہچان صوبہ پنجاب کے حوالے سے زیادہ نمایاں رہی جہاں وہ تین ادوار میں لگ بھگ 13 سال وزیرِاعلٰی رہ چکے ہیں۔

Read more

ویلکم ٹو پرانا پاکستان

اردو کے خوبصورت لب و لہجے کے شاعر قابل اجمیری کی غزل کا شہرہ آفاق شعر پیش خدمت ہے وقت کرتا ہے پرورش برسوں۔ حادثہ ایک دم نہیں ہوتا ایسے ہی 2018 کے عام انتخابات میں عمران خان کی کامیابی کا ایک دم سے حادثہ رونما نہیں ہوا تھا بلکہ اس کے پیچھے برسوں کی محنت، کوشش، اور پرورش تھی۔ جانے کیا کچھ سوچ کر اس کو نکھارا گیا نوک پلک سنواری گئی۔ ایک ایک خامی پر قابو پایا گیا

Read more

آئین زندہ باد

جب 1973ء آئین کا منظور ہوا تو عام لوگوں کے ذہنوں میں شک پیدا کیا گیا کہ دین مقدم ہے یا آئین، آسمانی صحیفوں کی موجودگی میں کسی زمینی دستور کی ضرورت کیوں پڑی۔ سوال اٹھانے والوں نے اس بات پر زور دیا کہ مومن پر دین کی پاسداری لازم ہے آئین کی نہیں۔ چار سال بعد آئین بوٹوں تلے روندا گیا تو مذہب کے نام پر ایک شخص کو مطلق العنان بنانے کا راستہ ہموار ہوا۔ آئین کو پامال

Read more

نام نہاد پڑھی لکھی اشرافیہ کا جرم

گزشتہ دنوں کھانے پر ایک انجینئر صاحب سے ملاقات ہوئی، نہایت خوش پوش اور پڑھے لکھے انسان تھے، کسی ملٹی نیشنل کمپنی سے وابستہ تھے، ان سے اچھی گپ شپ رہی، گفتگو کے دوران وہ ہر بات پر خواہ مخواہ قہقہہ لگاتے تھے جسے دیکھ کر مجھے شک ہوا کہ انہیں ڈالروں میں تنخواہ ملتی ہے۔ میرا شک ٹھیک نکلا۔ تھوڑی دیر تک ان سے انجینئرنگ کے شعبے کے حوالے سے گفتگو ہوتی رہی اور پھر بالآخر گفتگو کا رخ

Read more

خالد جاوید: جیالے خاندان سے تعلق رکھنے والے اٹارنی جنرل کا آخری لیکن اہم مقدمہ

پاکستان کے اٹارنی جنرل خالد جاوید خان نے منگل کو سپریم کورٹ میں سماعت کے موقعے پر کہا ہے کہ بطور اٹارنی جنرل یہ ان کا آخری مقدمہ ہوگا۔ وہ پاکستان کی سپریم کورٹ میں سیاسی صورتحال کے ازخود نوٹس کی سماعت میں تحریک انصاف کی نمائندگی کر رہے ہیں۔

Read more

حکومت اور اپوزیشن لڑ رہے ہیں، معاملہ عدالت کے گلے میں ڈالا جا رہا ہے: سپریم کورٹ

سپریم کورٹ میں قومی اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر کی طرف سے تحریکِ عدم اعتماد کے خلاف دی جانے والی رولنگ پر ازخود نوٹس اور سیاسی جماعتوں کے وکلا کی درخواستوں پر سماعت کا سلسلہ جاری ہے۔ حزبِ اختلاف کی جماعتوں کے وکلا نے دلائل مکمل کر لیے ہیں۔ سماعت میں پاکستان مسلم لیگ(ن) کے وکیل مخدوم علی خان نے کہا کہ عدالت چاہے تو حساس ادارے کے سربراہ سے ان کیمرا بریفنگ لے سکتی ہے۔ دوسری جانب عدالت کا کہنا

Read more

عدالتی فیصلوں کی تاریخ کیا ہے

پاکستان کی قومی اسمبلی میں عدم اعتماد کی قرار داد پیش ہونے کے بعد ملک کی سیاست ایک ڈرامائی صورت اختیار کر چکی ہے۔ جس وقت میں یہ سطور لکھ رہا ہوں، اس وقت یہ معاملہ سپریم کورٹ میں زیر سماعت ہے۔ سپریم کورٹ کے سامنے بڑا سوال یہ ہے کہ کیا تحلیل شدہ قومی اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر کا قرارداد کے بارے میں رولنگ آئین و قانون کے مطابق تھی یا نہیں۔ حزب مخالف نے عدالت میں یہ عرض

Read more

کیا عمران خان ملک چلانے کا اہل ہے ؟

چلیں میں مان لیتا ہوں نون لیگ نے کرپشن کی ہو گی زرداری نا اہل ترین ہو گا ہارس ٹریڈنگ کرتا ہو گا مگر کیا اس وجہ سے ہینڈسم کو ملک حوالے کر دیں؟ مجھے دلیل سے جواب دیجیے گا اکبر ایس بابر تحریک انصاف کا بانی کارکن ہے۔ یہ صبح اٹھتا اپنی سبز کورولا نکالتا اور خان صاحب کو بنی گالا سے پک کرتا سارا دن پارٹی کے لیے کام کرتے شام کو واپس گھر چھوڑتا صبح پھر وہی

Read more

ہتھوڑا گروپ: کراچی کی سڑکوں پر خوف اور دہشت پھیلانے والا گروہ کیا تھا اور کہاں گیا؟

بی بی سی اردو نے 1980 کی دہائی کے وسط میں پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی میں خوف پھیلانے والے بدنام ہتھوڑا گروپ کا خاتمہ کرنے والی کئی ایسی شخصیات تک رسائی حاصل کی جو آج سے پہلے مختلف وجوہات کی بنا پر منظرعام پر نہیں آئیں۔

Read more

سیاسی ناکامیاں یا بین الاقوامی سازش؟

پاکستان میں حکومتوں کی ناکامیوں میں بیرونی سازشوں کا ہاتھ تلاش کرنا کوئی نئی بات نہیں ہے۔ ایوب خان کے مارشل لا سے لے کر ذوالفقار علی بھٹو کی حکومت کی برطرفی میں امریکی ہاتھ ہونے کا الزام لگا۔ یہ الزامات لگاتے ہوئے اس حقیقت کو نظر انداز کر دیا گیا کہ اس وقت کی حکومتیں اپنی غیر مقبولیت کی انتہا پر تھیں۔ اس غیر مقبولیت کی مختلف وجوہات تھیں جن کی ذمہ دار یہ حکومتیں خود تھیں۔ ایوب خان

Read more

اپریل ظالم ترین مہینہ ہے

ٹی ایس ایلیٹ کی نظم دی ویسٹ لینڈ (The Waste Land) بیسویں صدی کی معروف ترین نظموں میں شمار ہوتی ہے۔ 1922 میں شائع ہونے والی اس نظم کا پہلا مصرع عالمی ادب میں ایک خاص طرز احساس کا استعارہ بن چکا ہے۔ April is the cruellest month۔ اس مصرعے کی معنویت سے پہلے نظم کے عنوان سے نمٹ لیں۔ ارض ویران، بنجر زمین یا پھر اہل کراچی کی اصطلاح میں کچرا کنڈی۔ یہ نظم پہلی عالمی جنگ کی تباہ

Read more

ہم بغلیں بجانے اور بغلیں جھانکنے والے لوگ

ہاتھی کے ہاں ہاتھی ہی جنم لے گا لومڑی تو پیدا ہونے سے رہی۔ جس طرح کا ڈھانچہ اور مزاج ورثے میں ملا ہے، نسل در نسل وہی تو کروائے گا جو ہوتا آیا ہے۔

Read more

غداری کیا ہے اور غدار کون ہے؟

آئینِ پاکستان کی نظر میں غداری کیا ہے اور غدار کون ہوتا ہے، غداری کا تعین کرنے اور غدار کے خلاف کارروائی کا آغاز کرنے کا حق آئین کس کو دیتا ہے اور پھر یہ کارروائی کیسے ہوتی ہے۔

Read more

امریکہ، بھٹو اور اسٹیبلشمنٹ: عمران کے ساتھ جو ہو رہا ہے کیا یہ وہی بھٹو والا سکرپٹ ہے؟

عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد، پاکستان میں حزب اختلاف کی ‘مشترکہ‘ کوششوں کی ایک ایسی داستان ہے جو کئی اتار چڑھاؤ دیکھ کر اب اپنے منطقی انجام کو پہنچنے والی ہے۔

Read more

ووٹ کا صحیح استعمال

پاکستان کی سیاست میں اس وقت جو کچھ ہو رہا ہے پوری دنیا کی نظریں اسی پر لگی ہوئی ہیں۔ سارے پاکستانی سوچ میں پڑے ہوئے ہیں کہ کیا ہو گا؟ وزیر اعظم عمران خان صاحب ملکی اور غیر ملکی میڈیا کی زینت بنے ہوئے ہیں ہر کوئی نہ چاہتے ہوئے بھی عجیب سی بے چینی میں مبتلا لگ رہا ہے۔ سیاستدان تقریریں کر کے ایک دوسرے کو نیچا دکھا رہے ہیں۔ اور اپنی زبان سے اخلاقیات کا جنازہ نکال رہے

Read more

’مذہب ترپ کا پتہ‘: کیا سیاسی مقابلہ اب اس بنیاد پر ہوگا کون زیادہ سے زیادہ مذہب کا استعمال کرسکتا ہے؟

’پاکستان کی سیاست کی یہ فطرت ہے کیونکہ اس کے علاوہ تو عوام کو اور کچھ تو پیشکش نہیں کرسکتے سوائے مذہب کے جہاں پاکستان کا گیم کھیلا جاتا ہے۔ وہاں مسلم لیگ نون بھی جے یو آئی اور تحریک انصاف پاکستان بھی مذہب کا استعمال کرتی ہے۔‘

Read more

‏ترقی پسند تحریکیں اور بلوچ طلبا کی سیاست

جب پاکستان معرض وجود میں آیا تو ملک بغیر آئین کے نو سال تک چلتا رہا۔ پہلا آئین 1956 میں بنا۔ ان 9 سالوں میں بظاہر آئین ساز اسمبلی موجود تھی لیکن وہ حقیقی معنوں میں عوامی ادارہ نہ تھی جہاں عوام کی آواز کو بلند کیا جا سکے۔ سیاسی جماعتوں کے علی الرغم طلبا سیاست ہی ایک موثر کارگر ذریعہ بنا رہا۔ حکمرانوں کی سب سے زیادہ توانائیاں اس پر لگی رہیں کہ کس طرح عوامی آوازوں کو خاموش

Read more

پاکستان میں وزرائے اعظم کی تاریخ اور عمران خان کا اقتدار

پاکستان میں آج تک کسی بھی وزیراعظم نے اپنے پانچ سالہ اقتدار مکمل نہی کیے ہیں۔ سوائے ملک میں مارشل لاء نافذ کرنے والے جرنیلوں نے ایک ایک دہائی تک اقتدار کا مزہ لیا ہے۔ پاکستان کے پہلے وزیر اعظم لیاقت علی خان ہوں یا شہید ذوالفقار علی بھٹو، بے نظیر بھٹو دو مرتبہ وزیراعظم منتخب ہوئی مگر پانچ سالہ مدت پوری نہ کر سکی۔ مسلم لیگ کے نواز شریف تین بار وزیراعظم پاکستان منتخب ہوئے ہیں مگر تینوں بار

Read more

بھٹو اور کیسنجر: عمران خان نے ذوالفقار بھٹو کے خلاف کس بیرونی سازش کا حوالہ دیا؟

عمران خان نے 27 مارچ کو اپنی تقریر میں سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کا حوالہ دیا جنھیں نے 45 برس قبل پاکستانی پارلیمنٹ کے مشترکہ اجلاس میں کی جانے والی ایک انتہائی جذباتی تقریر میں الزام لگایا تھا کہ ان کی حکومت کے خلاف اپوزیشن کی تحریک کے پیچھے امریکہ ہے جو انھیں اقتدار سے نکالنا چاہتا ہے۔

Read more

سنہ 1971 میں مشرقی پاکستان کے اہم واقعات مغربی پاکستان میں کیسے رپورٹ ہوئے؟

سنہ 1971 میں مشرقی پاکستان میں جو کچھ ہوا پاکستان میں اسے ’خانہ جنگی یا علیحدگی کی تحریک‘ قرار دیا جاتا ہے جبکہ بنگلہ دیش کے لیے یہ ’جنگِ آزادی‘ تھی۔ اس وقت کے مغربی پاکستان کے اخبارات اس صورتِ حال کی عکاسی کس طرح کر رہے تھے؟

Read more

آرمی چیف کی برطرفیاں تاریخ کے آئینے میں

جنرل گل حسن افواج پاکستان کے آخری ”کمانڈر ان چیف“ تھے جن سے ان کی تعیناتی کے تقریباً تین ماہ بعد ہی سربراہ فضائیہ ایئر مارشل عبدالرحیم خان کے ہمراہ سویلین چیف مارشل لاء ایڈمنسٹریٹر ذوالفقار علی بھٹو نے جبری استعفیٰ لے لیا تھا۔ یہ سال 1972 کے مارچ کی 3 تاریخ بوقت شام اور اتوار کا روز تھا سبکدوش ہونے والے دونوں فوجی سربراہان کو ایوان صدر ایک رسمی ملاقات کے لئے بلایا گیا تھا، جہاں ”بری و فضائی

Read more

23 مارچ۔ یومِ جمہوریہ سے یومِ قرار دادِ پاکستان تک

پہلا پاکستانی دستور 29 فروری 1956 کو منظور ہوا اور 23 مارچ 1956 کو اسے نافذ العمل کیا گیا۔ غالباً مسلسل نو سال تک محنت کرنے کے بعد دستور ساز اسمبلی تھک چکی تھی اس لئے اس نے 23 مارچ کو ’یوم جمہوریہ‘ قرار دیتے ہوئے ہر سال چھٹی منانے کا اعلان کر دیا۔ اس دستور کے اہم نکات کچھ یوں تھے۔

Read more

ڈپٹی کمشنر

پاکستان میں اکثر سنجیدہ مباحث کی شہ ضرب عمدہ گورننس کا فقدان ہوتی ہے۔ عمدہ گورننس کے لیے اہم ترین لازمہ تو اس معاشرے ہی کے افراد ہوتے ہیں لیکن ان افراد کو سینت سنبھال کر ایک سسٹم رکھتا ہے۔ یہ سسٹم اداروں کی مدد سے پروان چڑھتا ہے۔ مسلم معاشروں میں بہت طویل عرصے سے زوال کا باعث افراد کا اداروں پر غلبہ ہے۔ یورپ نے یہ راز بہت پہلے جان لیا کہ افراد کو اداروں پر قربان کرنے

Read more

ذوالفقار علی بھٹو کی پھانسی: جب چین نے امریکہ سے کہا وہ بھٹو کو اپنے پاس رکھنے کو تیار ہے

پاکستان کے وزیراعظم ذوالفقارعلی بھٹو کی جنرل ضیاالحق کے ہاتھوں معزولی کے لگ بھگ آٹھ ماہ بعد 18 مارچ 1978 کو لاہور ہائی کورٹ نے انھیں سزائے موت سنا دی تھی۔ اس فیصلہ سے پہلے اور اس پر عملدرآمد تک، ذوالفقار علی بھٹو کی جان بخشی کے لیے کی گئی عالمی کوششوں اور انھیں نہ ماننے کے لیے جنرل ضیاالحق کے حربوں سمیت، بہت کچھ ایسا ہوا جو اس وقت پوشیدہ رہا۔

Read more

دستور سے وابستہ رہنے کی تحریک

پاکستان کے اولین عہد میں ایسے عظیم الشان کارنامے تاریخ کے صفحات پر ثبت ہوئے جن پر ہماری قوم ہمیشہ فخر کرتی رہے گی۔ ان میں قرارداد مقاصد مرکزی حیثیت رکھتی ہے جو اسلام اور جمہوریت کے جدید تصورات کا نہایت عمدہ امتزاج ہے۔ سید ابوالاعلیٰ مودودی نے پاکستان بنتے ہی یہ انقلابی نظریہ پیش کیا کہ جس طرح ایک فرد کلمۂ شہادت پڑھ کر مسلمان ہوتا ہے، اسی طرح ایک مسلم ریاست کے لیے بھی اللہ تعالیٰ کی حاکمیت

Read more

اب مارشل لاء نہیں لگے گا

اب مارشل لاء نہیں لگے گا۔ پریس کلب میں موجود چند صحافیوں نے حیرت زدہ نظروں سے دیکھا تو وہ گویا ہوا ”عوام اور دنیا میں فوج پہلے ساکھ کھو چکی ہے، مارشل لائی حکمرانوں کے بارے میں برا تاثر پایا جاتا ہے، اب فوج مزید رسک لینے کی پوزیشن میں نہیں“ چائے کی چسکی لیتے ہوئے پھر بولا کہ پاکستان کا میڈیا، سوشل میڈیا بہت بڑی رکاوٹ ہے، جس پر آہستہ آہستہ کنٹرول حاصل کیا جا رہا ہے۔ اگر

Read more

صحافت وہ نگر نہیں کہ پھر آباد ہو سکے

مولوی محمد سعید کا نام اس ملک کے صحافیوں کے لئے مرشد باصفات اور گفتہ شیریں مقال کی تاثیر رکھتا ہے۔ ڈان اور سول اینڈ ملٹری گزٹ جیسے اخبارات سے مدتوں وابستہ رہے۔ پاکستان ٹائمز کے مدیر کے منصب سے پیشہ ورانہ زندگی کا اختتام کیا۔ اس صحافی کی عظمت میں کیا کلام جسے خالد احمد جیسے نابغہ روزگار صاحب علم نے اپنا استاد تسلیم کیا۔ قیام پاکستان کے فوراً بعد کے برسوں میں مولوی صاحب کی صحافت اپنے نصف

Read more

تحریک عدم اعتماد کی کامیابی کے امکانات؟

بالآخر بلی تھیلے سے باہر آ گئی۔ متحدہ اپوزیشن نے وزیر اعظم عمران خان کے خلاف 86 ارکان کے دستخطوں سے سپیکر آفس میں تحریک عدم اعتماد جمع کرا دی ہے۔ یہ کسی وزیر اعظم کے خلاف چھٹی تحریک عدم اعتماد جمع کرائی گئی ہے۔ پچھلے 74 سال میں 30 وزرائے اعظم بر سر اقتدار جن میں 7 نگران وزرائے اعظم بھی شامل ہیں۔ بیشتر وزرائے اعظم کو برطرف کیا گیا یا انہیں مستعفی پر مجبور کیا گیا چوہدری محمد

Read more

تحریک عدم اعتماد: جب بےنظیر بھٹو کو وزراتِ عظمیٰ سے ہٹانے کے لیے ’بھاؤ تاؤ کا بازار گرم‘ ہوا

23 اکتوبر 1989 کو پیپلز پارٹی کی حکومت کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک قومی اسمبلی کے سپیکر کو جمع کروائی گئی تو کسی کو اندازہ نہیں تھا کہ آئندہ ایک ہفتے میں معاملات کہاں سے کہاں جا پہنچیں گے۔ یہ ایک ہفتہ پاکستان کی سیاسی تاریخ کا وہ وقت تھا جو ملکی سیاسی تاریخ پر اپنے گہرے اثرات چھوڑ گیا۔

Read more

عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد: تلخی کے ماحول میں حکومتی وزرا کے ’مفاہمتی بیانات‘، سنیچر کو بھی سیاسی ملاقاتوں کا سلسلہ جاری

پاکستان کے وزیر اعظم عمران خان کے خلاف اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد پر اس وقت سیاسی گٹھ جوڑ جہاں عروج پر ہے وہیں سیاسی رہنماؤں کے بیانات میں تلخی بھی بڑھ گئی ہے۔ ایسی صورتحال میں حکومتی وزرا نے پہلی بار سنیچر کو مذاکرات کے ذریعے مسائل کا حل نکالنے کی بات کی ہے۔

Read more

قرارداد مقاصد: لیاقت علی خان کے دور میں یہ ’مقدس‘ دستاویز کن حالات میں منظور ہوئی

پاکستان میں قراردار مقاصد کو دستاویز کی صورت دینے کی ابتدا سات مارچ 1949 کو ہوئی جب وزیراعظم لیاقت علی خان نے اس قرارداد کا مسودہ برصغیر میں مسلمانوں کی نئی آزاد ریاست پاکستان کی دستور ساز اسمبلی میں پیش کیا۔

Read more

عمران خان کے بعد

خرید و فروخت کا بازار گرم ہے۔ وفاداریاں مال تجارت کی طرح بک رہی ہیں، لوگ قول و قرار سے ایسے پھر رہے ہیں جیسے زبانیں ان کی اپنی نہ ہوں بلکہ کسی نے زبردستی منہ میں ٹھونس دی ہوں۔ وہ حادثہ جو گزشتہ ساڑھے تین برس سے چپکے چپکے پرورش پا رہا تھا اب گبھرو جوان ہو کر دارالخلافہ کے آنگن میں آن کھڑا ہوا ہے۔ دور تک ساتھ چلنے کا وعدہ کرنے والے ہواؤں کے رخ کے ساتھ

Read more

ایم کیو ایم کے سیاسی اتحادوں کی تاریخ: ’حکومت میں جانے نہ جانے کے فیصلے اُوپر سے ہوتے‘

وزیر اعظم عمران خان کو تحریک عدم اعتماد کا سامنا ہے اور حکومت بچانے کے لیے اتحادیوں کی اہمیت کئی گنا بڑھ گئی ہے۔ ماضی میں تحریک عدم اعتماد، حکومت سازی یا سیاسی اتحاد کی حکومتوں میں ایم کیو ایم کے ‘آنے جانے’ کی وجہ سے اس جماعت اور اتحادیوں کی سیاست کیا رخ اختیار کرتی رہی۔

Read more

محمد رفیق تارڑ بھی رخصت ہو گئے

محمد رفیق تارڑ بھی رخصت ہو گئے۔ انا اللہ و انا الیہ راجعون۔ کیا بھر پور شخصیت تھی۔ اپنے انداز میں یکتا، اپنے ڈھب میں منفرد، اپنے اسلوب میں بے مثل، اپنے اطوار میں بے لچک، اپنے اصولوں میں پختہ کار۔ ان کے بارے میں نہ جانے کیسی کیسی کہانیاں گھڑی گئیں۔ ان کے دامن پر کیسے کیسے داغ تھوپے گئے۔ کبھی کبھی سوچتا ہوں کہ رفیق تارڑ ان میں سے تھے جن کو پوری طرح سمجھا ہی نہیں گیا۔

Read more

رفیق تارڑ: جب سابق صدر نے جنرل پرویز مشرف کے سلیوٹ کا جواب نہیں دیا

جب پرویز مشرف صدر مملکت کا عہدہ سنبھالنا چاہتے تھے تو صرف ایک ہی چیز ان کی راہ میں حائل تھی اور وہ بھی صرف قانونی نکتہ نظر سے۔۔۔ اور وہ تھے اس وقت کے صدر رفیق تارڑ۔

Read more

پیپلز پارٹی کے عوامی مارچ اور تحریک انصاف کے حقوق سندھ مارچ سے کس کو کیا فائدہ حاصل ہو گا؟

آٹھ مارچ کو تحریک انصاف کا مارچ کراچی میں اور پیپلز پارٹی کا مارچ اسلام آباد میں داخل ہو گا۔

Read more

چوہدری برادران: عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد کی تیاریوں کے دوران ہر کوئی گجرات کے چوہدریوں کے پاس کیوں جا رہا ہے؟

پاکستان میں ان دنوں حزبِ اختلاف کی جماعتیں موجودہ حکومت کو گھر بھیجنے کے در پہ ہیں۔ تاہم اس دوران گجرات کے چوہدریوں کی رہائش گاہ پر جہاں حزب اختلاف کی جماعتوں کا تانتا بندھا رہا، وہیں عمران خان نے بھی گذشتہ دنوں چوہدری برادران سے ملاقات کی۔

Read more

روس یوکرین تنازع: انڈیا کی سفینہ جو یوکرین میں مارشل لا کی وجہ سے پھنس گئی ہیں

روس کے یوکرین پر حملے کے بعد ملک بھر میں مارشل لا نافذ کر دیا گیا ہے جس کے باعث اُن کے شوہر یوکرین نہیں چھوڑ سکتے، چنانچہ وہ اپنے شوہر کے بغیر انڈیا نہیں آنا چاہتیں۔

Read more

روس و یوکرائن کی جنگ حقائق کے تناظر میں

وقت کرتا ہے پرورش برسوں حادثہ یک بیک نہیں ہوتا یورپ ایک بار پھر جنگ کے بھڑکتے شعلوں کی لپیٹ میں ہے۔ روس نے یوکرائن پر تین اطراف سے حملہ کر دیا ہے۔ یوکرائن کی فوج اسلحے اور تعداد کے لحاظ سے روس کے مقابلے کی نہیں، رشین صدر ولادی میر پوٹن نے روسی افواج کو جدید اسلحے سے لیس کر دیا ہوا ہے اور جنگی ساز و سامان پر بہت زیادہ سرمایہ کاری کی گئی ہے، مغربی سیکورٹی حکام

Read more

کیا مارشل لاء بھی ایک آپشن ہے؟

آدھی کچی آدھی پکی خبروں اور ایسے ہی تجزیوں کی آج کل سوشل میڈیا وی لاگ اور ٹی وی چینلز پر بہتات ہے۔ زیادہ تر بحث پی ٹی آئی کے ڈیفیکٹرز کی تحریک عدم اعتماد کو ووٹ ڈالنے کے بعد ان کی قانونی حیثیت پر ہو رہی ہے، کہ جب وہ عدم اعتماد کے حق میں اور اپنی حکومت کے خلاف ووٹ ڈال دیں گے تو سپیکر ان کے خلاف ڈیفیکشن کلاز کے تحت الیکشن کمیشن کو اطلاع دے دے

Read more

بھارت کی مسکان , پاکستان کی عاصمہ اور عورت مارچ

8 فروری کو کرناٹک کی رہائشی اور بی کام سیکنڈ ائر کی طالبہ مسکان خان جب اپنے برقع کے ساتھ اپنا سکوٹر چلا کے اپنے کالج پہنچی تو ان کو انتہا پسند جتھے نے گھیر لیا یہ نوجوانوں پر مشتمل گروہ تھا ( کیا کیجیے بقول یوسفی کے جہاں جتنی غربت ہوتی ہے وہاں اتنا آلو اور مذہب زیادہ بکتا ہے اور سرحد کے دونوں طرف ہمارے مذہب کے علمبرداروں اور سیاستدانوں نے غربت، بے روزگاری اور بیماری کی چکی

Read more

دانش وری کے انجکشن

پاکستان جس افراتفری اور خانہ جنگی کے خوں رنگ ماحول میں قائم ہوا، اس میں ہر سطح پر اچھی قیادت کا میسر آنا سخت محال تھا۔ کم و بیش وہی چھوٹا سا ٹولہ برسراقتدار آ گیا جو برطانوی راج میں سیاست دان، بیوروکریٹ، وکلا، اساتذہ، انجینئر، ڈاکٹر اور مسلح افواج کے کمیشنڈ افسر فراہم کرتا تھا۔ لارڈ میکالے نے 1935 میں ایک متعین ہدف دیا تھا کہ ہمیں ہندوستان میں ایک ایسا طبقہ پیدا کرنے کی ہر ممکن کوشش کرنی

Read more

تبدیلی کی ہوائیں

لیاقت علی خان کی شہادت ہماری تاریخ میں وہ نقطہ تھا جہاں غیر سیاسی قوتوں کے اونٹ نے سادھارن عوام کے خیمے میں گردن داخل کر لی۔ خواجہ ناظم الدین نے وزارت عظمیٰ سنبھالی اور روہیل کھنڈ ریلوے میں اسسٹنٹ آڈٹ افسر کی ملازمت سے عملی زندگی شروع کرنے والے غلام محمد پاکستان کے گورنر جنرل بن بیٹھے۔ یہ ہماری پہلی ہائبرڈ حکومت تھی جو 17 اپریل 1953 کو پنجاب فسادات اور مصنوعی قحط جیسی سازشوں کی چٹان سے ٹکرا

Read more

شہباز شریف، چوہدری برادران ملاقات: پنجاب کے دو خاندان جن کی سیاسی رقابت اور معاشرتی موافقت ساتھ ساتھ چلتی ہے

دو حریفوں کے درمیان یہ ملاقات بظاہر اچنبھے کا باعث ہے لیکن ان خاندانوں کے درمیان ہر موسم میں رابطوں سے آگاہی رکھنے والے جانتے ہیں کہ اس کے نتیجے میں بہت کچھ ہو سکتا ہے یہاں تک کہ سیاسی نوعیت کے دھماکے بھی، خواہ ان کی آواز ذرا بعد سنائی دے۔

Read more

اقتدار کی منتقلی اور نیا مرد آہن

میں اب گھر کیسے پہنچوں گا۔ ؟ کوئی گاڑی نہیں بھیج سکتے۔ ؟ کیا آپ نہیں آسکتے۔ ؟ ہمارے آگے امیگریشن کے لئے قطار میں کھڑا ایک فرانسیسی پریشانی کے عالم میں فون پر کسی سے گفتگو کر رہا تھا۔ اس وقت اندازہ نہیں ہوا کہ باہر کیا منظر ہے۔ لیکن تھوڑی ہی دیر بعد یہی سوالات ہماری زبان پر بھی تھے۔ رات دس بجے برکینا فاسو کے ائر پورٹ پر اترے تو بس میں بیٹھ کر لاؤنج میں آنے

Read more

مریم نواز کا کیلبری فونٹ ٹرسٹ ڈیڈ کیس: عدالت میں کیا ہوا؟

اسلام آباد ہائیکورٹ جسٹس عامر فاروق اور جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل ڈویژن بینچ نے ایون فیلڈ ریفرنس میں مریم نواز اور کیپٹن ر صفدر کی اپیلوں پر سماعت کی مریم نواز کے وکیل عرفان قادر عدالت کے سامنے پیش ہوئے۔ دوران سماعت جسٹس عامر فاروق نے نیب پراسیکیوٹر سے استفسار کیا کہ کیا کہیں سے ثابت ہوا کہ مریم نواز کے اس ڈیڈ پر دستخط نہیں؟ جس پر نیب پراسیکیوٹر نے عدالت کو بتایا کہ نہیں ایسا کہیں

Read more

اسلامی ریاست میری جنت گم گشتہ تھی ۔۔۔۔

میرا تعلق پاکستان کے مڈل کلاس گھرانے سے ہے۔ اگرچہ میری امی صرف میٹرک تک پڑھی ہوئی تھیں۔ مگر اُن کو تاریخ اور ادب سے خاص لگاؤ تھا۔ انگریزوں کی تاریخ کو اُنہوں نے ہمیشہ مسلمانوں کے نقطہ نظر سے پڑھا اور ہمیں بھی وہی نقطہ نظر بتایا۔ اردو شاعری کے کلاسیکی شاعروں کا مشہور کلام انہیں یاد تھا۔ علامہ اقبال کا کلام ،خصوصاً شکوہ اور جواب شکوہ وہ خوبصورت ترنم سے ہمیں پڑھ کر سناتیں۔ اس سے اُن نظموں

Read more

ہم تاریخی حقائق سے کیوں خوفزدہ ہیں؟

پاکستان میں تاریخی حقائق کو اپنی مرضی کے مطابق توڑ مروڑ کر پیش کرنے کی روایت کا آغاز 60 کی دہائی سے شروع ہوا اور 80 اور بعد کی دہائیوں میں اسے عروج نصیب ہوا۔ اب تاریخ کو اس قدر مسخ کر دیا گیا ہے کہ ہمارے طالب علموں کو اپنے ملک کے اہم سماجی اور سیاسی واقعات کے بارے میں نصابی کتابوں میں غیرجانبدار اور درست معلومات نہیں مل پاتیں۔ وہ معلومات مہیا کی جاتی ہیں جو ایک خصوصی

Read more

جمہوریت کا مردہ خراب کرنے والے کون ہیں؟

سینیٹ کے جس اجلاس میں سٹیٹ بنک ترمیمی بل کے حوالے سے حکومتی اور اپوزیشن بنچوں کے مابین سخت کشیدگی کی فضا پیدا ہو چکی تھی، ایک دوسرے پر الزامات کی بوچھاڑ کی جا رہی تھی اور چیئرمین سینیٹ کے ساتھ بھی اپوزیشن ارکان کی تلخ کلامی ہو رہی تھی جس سے بادی النظر میں سسٹم کی بنیادیں ہلتی نظر آ رہی تھیں۔ اسی اجلاس میں پارلیمانی نظام کے تحفظ کے لئے اتفاق رائے سے قرارداد پیش اور منظور ہونا

Read more

پاکستان رائٹرز گلڈ: صدر ایوب خان کے دور میں قائم ہونے والی ادیبوں کی تنظیم جو کئی تنازعات کا شکار رہی

وہ کام جس کی ابتدا ادیبوں کی فلاح و بہبود کے بے ضرر سے ایجنڈے سے ہوئی تھی، آگے چل کر ایک ملک گیر ادارہ پاکستان رائٹرز گِلڈ کی صورت اختیار کر گیا مگر اپنے قیام کے فوراً ہی بعد یہ متنازع کیوں ہو گیا؟

Read more

سمجھوتے کے گھڑے پر مشکلات کا چناب پار نہیں ہو سکتا

اقتدار اور کرسی سے عشق کوئی معمولی بات نہیں۔ یہ محبت کا وہ مرحلہ ہے جس نے ہیر رانجھا، سسی پنوں، لیلیٰ مجنوں کی محبت، دیوانگی اور جنون کی داستانوں کو بھی پیچھے چھوڑ دیا۔ کرسی کی محبت میں کئی مجنوں ہوئے۔ بہت سے تارتار دامن اور چاک گریباں کے ساتھ اپنی چاہت کا یقین دلاتے رہے، مگر اس کرسی نے کسی نازک اندام بے وفا حسینہ کی طرح ہر بار نیا ہم سفر چنا۔ مگر رسم عاشقی یہی ہے

Read more

مواد اور چیلنج

پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کا دعویٰ ہے کہ اس نے سیکڑوں دانشوروں، تاجروں، اساتذہ اور طلبا اور ماہرین سمیت اہم اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت کے بعد قومی سلامتی کی پالیسی بنائی ہے۔ تاہم بدقسمتی سے حزب اختلاف کی سیاسی جماعتوں اور رہنماؤں کو نظر انداز کر دیا گیا۔ حتیٰ کہ حکومتی اراکین پارلیمنٹ کو بھی اعتماد میں نہیں لیا گیا۔ سب سے بڑھ کر یہ کہ پالیسی کو ”خفیہ“ قرار دیا گیا ہے۔ ہمیں صرف یہ بتایا گیا ہے

Read more

ایوب خان کا ناکام ماڈل اور ریاست مدینہ کا روحانی تڑکا

تاریخ آگے بڑھتی جاتی ہے اور اس کے نت نئے تقاضے ایجنڈے پہ آتے چلے جاتے ہیں، لیکن مملکت خداداد کا فکری چلن نرالا ہے کہ ماضی کے بری طرح پٹے پٹائے نسخے بار بار جھاڑ جھونک کر پیش کیے جاتے ہیں اور اسلاف کے سنہری زمانے کے خواب سیاست کے دنیاوی بازار میں ایسے بیچے جاتے ہیں جیسے واقعی روحانی قلب ماہیئت درکار ہو۔ آج کل پھر سے مغلوب پارلیمانی سیاست کی مٹی پلید کی جا رہی ہے اور

Read more

ایک بار آئین پاکستان کا تجربہ بھی کرلیں۔۔۔۔

ہم لوگ بھی عجیب و غریب الجھنوں اور تضادات کا شکار ہیں ۔یہ مقام حیرت نہیں تو اور کیا ہے کہ جس تاج برطانیہ کی کمپنی کے خلاف ہم نے جنگ آزادی لڑی وہ بنیادی طور پر مغل بادشاہت کی حفاظت کی جنگ تھی ۔ دلی کے تخت و تاج کی بقا کی جنگ تھی۔ برصغیر کے لیے تو مغل بھی اسی طرح مقامی نہیں تھے جس طرح انگریزدیار غیر سے آئے ہوئے اجنبی تھے ۔ایک بادشاہت کی حفاظت کے

Read more

فراز اور ایاز : ایک ملاقات کا سلسلۂ یاد

( 15 جنوری مشہور شاعر احمد فراز کے جنم دن کی موقع پر خصوصی طور پہ ”ہم سب ویب“ کے لئے ) مجھے آج تک معلوم نہیں کہ شبلی فراز ( موجودہ پی ٹی آئی حکومت کی سائنس اور ٹیکنالوجی کی وفاقی وزیر ) مشہور شاعر احمد فراز صاحب کے وہ بیٹے ہیں جو انہوں مجھے بتایا تھا کہ یا ان کا دوسرا بیٹا جو فوج میں کرنل ( شاید سرمد فراز، ویسے میرے چھوٹے بھائی کا نام بھی سرمد

Read more

پاکستان اور صدارتی نظام کی بحث: ’طاقت کی مرکزیت کی بات تو ہوتی ہے پر طاقت کو بانٹنے سے گھبرایا جاتا ہے‘

ملک میں صدارتی نظام کی بحث نئی نہیں اور ایک آدھ بار اس کا تجربہ بھی کیا جا چکا ہے اور اب دوبارہ اس کی باز گشت سنائی دے رہی ہے۔ لیکن اس بار نیا کیا ہے؟ سیاسی نظام کے بارے میں شروع ہونے والی نئی بحث پر ماہرین کی رائے اور ان کے سوالات۔

Read more

نیا پاکستان میں صدارتی نظام کی باز گشت

پچھلے کچھ دنوں سے پاکستان میں صدارتی نظام کے حوالے سے بڑی گرم جوشی سے گفتگو سننے کو مل رہی ہے۔ اور یہ حالات تب بنانے کی کوشش کی جاتی ہے جب ملک میں الیکشن قریب ہو یا ملک کی اندرونی حالات ٹھیک نہ ہو مگر بحث کو آگے بڑھانے سے پہلے ان دونوں نظام حکومت کو سمجھنا ضروری ہے۔ پارلیمانی نظام (Parliamentary System) جمہوری حکومت کا ایک نظام ہے۔ جس میں تمام کابینہ پارلیمنٹ کے تحت کام کرتی ہے۔

Read more

عمرانی معاہدہ تارتار

مارشل لا کے نفاذ کے ایک روز بعد چیف مارشل لا ایڈمنسٹریٹر جنرل ایوب خاں نے قوم سے خطاب کیا۔ میں ان دنوں ایم اے پولیٹیکل سائنس کا طالب علم تھا اور مجھے فائنل ائر میں ’جماعت اسلامی کے انتخابی منشور‘ پر مقالہ لکھنا تھا۔ میری رہائش رحمٰن پورہ میں تھی اور میں نے مارشل لا ایڈمنسٹریٹر کا خطاب اہل محلہ کے ساتھ سنا تھا۔ انہوں نے تفصیل سے بتایا کہ سیاست دانوں نے اپنی بداعمالیوں سے پاکستان کو تباہی

Read more

غیر جانبدار اسٹیبلشمنٹ؟

دسمبر 1970 کے الیکشن میں تیرہ سال مطلق العنان حکومت کرنے والے ایوب و یحییٰ اور ان کی پارٹی کے مہرے بری طرح پٹ گئے۔ مشرقی پاکستان میں ماضی کے ’غدار‘ مجیب الرحمان اور مغربی حصہ میں مستقبل کے ’غدار‘ بھٹو کی پارٹیاں اکثریت حاصل کر گئیں۔ اس کے بعد بھی حکمران ٹولہ نوشتہ دیوار پڑھنے میں ناکام رہا۔ وہ ڈھاکہ میں ہزیمت اٹھانے کے بعد بھی حکومت چھوڑنے پر تیار نہ ہوئے۔ پھر عوام کے جم غفیر نے اپنا

Read more

71ء کی شکست میں جنرل نیازی کا کردار (پہلا حصہ(

1 ہم نے پاکستان میں ریاست اور جنگ کے اصول دھندلا دیے ہیں۔ ہمیں آزادی کے موقع پر جو فوج ملی تھی اس کے بہت سے سپاہیوں نے دوسری عالمی جنگ میں یورپ، برما، سنگاپور اور شمالی افریقہ کے محاذوں پر جنگ لڑی تھی۔ ہم جنگ کے اصول سمجھتے ہیں۔ ہمارے ہمسایہ ملک بھارت کے ساتھ ہماری ایک سے زیادہ مرتبہ جنگ ہوئی۔ جنگ کے دوران بھی دونوں ملکوں نے اس معاہدے کی پابندی کی کہ ایک دوسرے کے شہریوں

Read more

سیاسی بصیرت کا اعجاز

دوسری دستور ساز اسمبلی میں یوں تو مسلم لیگ ہی سب سے بڑی پارٹی تھی، مگر کچھ ہی عرصے بعد صدر اسکندر مرزا نے گورنمنٹ ہاؤس میں ریپبلکن پارٹی کی داغ بیل ڈال دی تھی۔ مشرقی پاکستان سے جناب حسین شہید سہروردی کی عوامی لیگ، شیر بنگال اے کے فضل الحق کا یونائیٹڈ فرنٹ اور مولانا عبدالحمید بھاشانی کی نیشنل عوامی پارٹی منتخب ہو کر آئی تھیں۔ اسمبلی کے کل ارکان کی تعداد 80 تھی جو مختلف سیاسی جماعتوں میں بٹے

Read more

8 جنوری 1953ء کی طلبا تحریک کا ایک نا قابل فراموش کردار: ڈاکٹر محمد سرور

1960ء کی دہائی میں جب ہم پرائمری سے سیکنڈری اسکول میں پہنچے تو ہمارے ذہن میں دو باتیں پتھر پر لکیر کی طرح نقش ہو چکی تھیں۔ ایک تو یہ کہ یہ جو مارشل لا ہے اس سے نفرت کرنی چاہیے اور دوسرے یہ کہ طلبا تحریک سے محبت کرنی چاہیے۔ ان دونوں باتوں کا منظر یا پس منظر کیا تھا، اس کے بارے میں اس وقت تک ہمیں کچھ نہیں معلوم تھا۔ یہ باتیں بس ادھر ادھر سے کانوں

Read more

ہم، طالبان اور افغانستان (مکمل کالم)

ہمارا تعلق پاکستان کی اس نسل سے ہے جس کا بچپن، لڑکپن اور جوانی افغان جنگ کی خبریں سنتے اور سہتے گزر گئی۔ 24 دسمبر 1979 کو جب سوویت فوجیں افغانستان میں داخل ہوئیں تو اس وقت پاکستان میں مارشل لا نافذ ہوئے دو سال ہو چکے تھے۔ اگلی ایک دہائی تک ہم نے پی ٹی وی اور ریڈیو پاکستان پر جو خبریں سنیں وہ یا تو افغان جہاد کے بارے میں ہوتی تھیں یا پھر ملک میں نظام اسلام

Read more

عمران خان کی ڈھاکہ سے واپسی کے بعد

وزیراعظم عمران خان نے ایک دفعہ حامد میر کو انٹرویو دیتے ہوئے، مارچ 1971کے دوران، ڈھاکہ میں کھیلے گئے کرکٹ میچ کا تذکرہ کیا تھا۔ چند دن پہلے بنگلہ دیش کی ٹیم نے نیوزی لینڈ کی سرزمین پر پہلا ٹیسٹ میچ جیتا تو پرانی یادیں تازہ ہو گئیں۔ 19سال سے کم عمر کھلاڑیوں کے ٹورنامنٹ کا فائنل، شاید آخری میچ تھا جو مغربی پاکستان کی کسی ٹیم نے ڈھاکہ میں کھیلا۔ مجھے یہ میچ اس لیے بھی یاد ہے کہ

Read more

خرم بھائی، مولانا رومی اور مرغ گویم

مرغ گویم باہر نکلم چیل جھپٹم جان کھویم مرغ گویم مرغ گویم مرغ گویم مرغ گویم اور مرغ نے کہا، میرے بچو میرے بچو، جوتم باہر نکلو گے تو چیل جھپٹا مار کر تم کو لے جائے گی اور تم اپنی جانوں سے چلے جاﺅ گے، اپنی جانوں کو کھو دو گے۔ لہٰذا باہر نہ نکلا کرو۔ چیلوں سے ڈرا کرو مرغ گویم، مرغ گویم، مرغ گویم۔ مولانا شمسی کی آواز میں مثنوی مولانا روم کی طرز پر بڑے انداز

Read more

ماچس، منی بجٹ اور موجاں ای موجاں

ہمیں پتہ ہی نہیں تھا کہ ہم غریب نہیں ہیں۔ البتہ منی بجٹ کی پیشکش کے بعد اس اعلان کے ذریعے ہمیں آج ہی علم ہوا ہے کہ ہم غریب نہیں۔ کیوں کہ بقول وزیر خزانہ شوکت ترین کے بجٹ میں غریبوں کے استعمال کی اشیا مہنگی نہیں کی جا رہی ہیں۔ ہم چوں کہ ماچس استعمال کرتے ہیں اس لیے یہ بات سن کر چونک سے گئے، کیوں کہ ہم ماچس استعمال کرتے ہیں اور منی بجٹ میں ماچس

Read more

آئین شکنی کی عبرت ناک سزا

pina.lhr@hotmail.com پاکستان کے ابتدائی سال دو اِعتبار سے یاد رَکھے جاتے ہیں۔ ایک طرف وہ قوم کی غیرمعمولی کامیابیوں کی ایک شاندار دَاستان کے امین ہیں اور دُوسری طرف اُن کے دامن میں ایسے واقعات سمٹے ہوئے ہیں جو آئین کی بالادستی، قانون کی حکمرانی اور جمہوریت کی ارتقا میں سدِراہ بنے رہے۔ کامیابیاں ایسی جن کی جدید تاریخ میں کوئی نظیر نہیں ملتی اور تباہ کاریاں بھی ایسی کہ سر شرم کے مارے اوپر اُٹھتا ہی نہیں۔ ایک دنیا

Read more

1965 کے کراچی فسادات: جب سیاسی بنیادوں پر شروع ہونے والا تنازع کراچی کے ’پٹھان مہاجر فسادات‘ میں بدل گیا

پانچ جنوری 1965 کو ہونے والی اس ہنگامہ آرائی کی بنیاد اُس وقت پڑی تھی جب ملک میں پہلے صدارتی انتخاب کا اعلان ہوا جس میں صدر جنرل ایوب خان کا مقابلہ متحدہ حزب اختلاف کی امیدوار فاطمہ جناح سے تھا۔ کراچی می ایوب خان کی جیت کا جشن پُرتشدد رنگ اختیار کر گیا جس میں درجنوں شہری اپنی جان گنوا بیٹھے۔

Read more

ذوالفقار علی بھٹو: ایک بندہ صحرائی

5 جنوری 1928 کا دن ذوالفقار علی بھٹو کا یوم پیدائش ہے جو اپنی انتھک سیاسی جد جہد کے نتیجے میں تاریخ کے افق پر قائد عوام، فخر ایشیا کے طور پر جگمگاتے ہوئے 4 اپریل 1979 کو ملک کے جرنیلی حکمران ضیا الحق کے دور آمریت میں سردار چڑھا دیے گئے۔ جب انہوں نے آمریت کو للکارا، ایوب خان کا اقتدار نصف النہار پر تھا۔ مسئلہ کشمیر اور 65 کی جنگ کے خاتمے پر معاہدہ تاشقند کے بعد ایوب

Read more

سنہ 2022 کی آمد اور عمران خان کا اضطراب

الوداع 2021 الوداع۔ خوش آمدید 2022۔ 2021 پر آشوب سال تھا۔ میدان سیاست ہو یا معیشت کی دنیا۔ پارلیمان ہو یا کھیت کھلیان کہیں سے بھی اچھی خبر نہیں آئی جس طرح 2021 میں حکومت اور اپوزیشن باہم ”دست و گریباں“ رہے پچھلے ساڑھے تین سال سے زائد عرصہ سے ”عمرانی حکومت“ گرانے کی تگ دو کی جاری ہے۔ تاحال ”مہربانوں“ کی ”مہربانیوں“ عمران خان کی حکومت قائم ہے جب کبھی ”عمرانی حکومت“ کا سنگھاسن ڈولتا نظر آتا ہے۔ کوئی

Read more

رب العزت کی عجب کرم فرمائی

دستور ساز اسمبلی توڑ دینے پر سیاسی اور صحافتی ردعمل بڑا مایوس کن تھا۔ بیشتر سیاسی لیڈر تو منقار زیرلب ہی رہے۔ حسین شہید سہروردی جو ملک سے باہر قیام پذیر تھے، ان کا جناب زیڈ اے سلہری یہ بیان پہلے ہی لے آئے تھے کہ دستور ساز اسمبلی عوام کا اعتماد کھو بیٹھی ہے، اسے فوراً تحلیل کر دیا جائے۔ 24 ؍اکتوبر کی رات ایمرجنسی کا اعلان ہوتے ہی مسلح دستے کراچی میں گشت کرنے لگے اور دستور ساز

Read more

شفقت محمود اور جیمز کاروِل

صوبہ خیبر پختونخوا میں بلدیاتی الیکشن کا پہلا مرحلہ مکمل ہوا تو نتائج حکومت کی توقع کے مطابق نہیں تھے۔ پشاور ویلی کے اضلاع میں حیرت انگیز طور پر‘ جے یو آئی (فضل الرحمان گروپ)نے میدان مار لیا۔ انتخابی میدان میں ناقص کارکردگی پر وزیرِ اعظم نے پارٹی تنظیمیں تحلیل کر کے نئے عہدیداروں کا تقرر کر دیا۔ اِس تبدیلی سے ظاہر ہوتا ہے کہ پارٹی لیڈر شپ میں ہمہ جہتی کا فقدان اور نامناسب اُمیدواروں کے چنائوکو ناکامی کا

Read more

عوام کو تجرباتی چوہے بنانا قائد کاخواب نہیں تھا

بابائے قوم کے خواب کو پاکستان کی قومی ریاست میں تبدیل ہوئے پون صدی گزر گئی۔ اس دوران اہل پاکستان نے ہر گزرتے دن کے ساتھ قوم کو کمزور اور ریاست کو مضبوط ہوتے دیکھا ہے۔ عوام کے ساتھ اس سازش، جرم اور ناانصافی کی جڑیں ذاتی مفاد، استحصال اور کوتاہ نظری میں پیوست ہیں۔ قائد کا خواب یہ نہیں تھا۔ 25 نومبر1945 کو اسلامیہ کالج پشاور میں قائد نے پاکستان کو دنیا کے لئے ایک تجربہ گاہ بنانے کا

Read more

اب عوام کی قوت برداشت جواب دے چکی ہے

تازہ تازہ خیبر پختونخوا میں بلدیاتی انتخابات کے نتائج سامنے آئے تھے اور مولانا فضل الرحمن کی وہاں کامیابی زیر بحث تھی ایک دوست بولا مہدی صاحب نے تو 14 نومبر 2019 کو اپنے کالم کا عنوان ہی ”مولانا فضل الرحمن کامیاب ہو گئے“ رکھا تھا اور وہ اب کامیاب بھی ہو گئے۔ میں بولا وہ صرف اب کامیاب نہیں ہوئے بلکہ اس وقت بھی کامیاب ہی تھے سیاسی کامیابی مارشل لا کی مانند نہیں ہوتی کہ وہ عوام کے

Read more

بےنظیر بھٹو: ’پنکی‘ سے وزیر اعظم تک

بےنظیر بھٹو جو تمام تر مشکلات کے باوجود 16 نومبر 1988 کو ہونے والے انتخابات کے نتیجے میں نہ صرف پاکستان بلکہ اسلامی دنیا میں پہلی خاتون وزیراعظم منتخب ہوئیں۔

Read more

بھٹو کی بیٹی

پاکستان پیپلز پارٹی کے عظیم قائد شہید ذوالفقار علی بھٹو جنہیں عام طور پر قائد عوام بھی کہا جاتا ہے،ان کے ہاں اکیس جون انیس سو تریپن میں پنکی بینظیر بھٹو کی ولادت ہوئی۔پنکی نے اندرون ملک اور بیرون ملک تعلیم حاصل کی اور اپنے والد سے بے پناہ محبت کے باعث وہ اپنے والد کی سیاست پر گہری نظر رکھتی تھی۔ انیس سو ستہتر میں تعلیم کے مکمل کرنے کے بعد انہوں نے سیاست میں گہری نظر رکھنا شروع

Read more

کرنل (ر) نادر علی کی 1971ء کے بارے میں یاد داشتیں (آخری حصہ)

ہیرو بننے سے پاگل پن کی دہلیز پر ڈھاکا میں سوشل لائف کیا تھی۔ دن کو کسی دوسرے شہر جا کر کوئی مشورہ وغیرہ دینا اور شام کو لوٹ آنا۔ شام کو پی اے ایف میس چلے گئے ۔ پی آئی اے میس یا ڈھاکا کلب چلے گئے۔ وہاں بنگالیوں کے ساتھ ڈرنک کرنا۔ ہم ڈھاکا انٹرکانٹی نینٹل جاتے تھے تو بال روم ڈانسنگ روک کر اعلان کیا جاتا ’گڈ ایوننگ میجر نادر‘ اور پھر میوزک شروع ہو جاتا۔ رات

Read more