گھریلو تشدد

پاکستانی معاشرہ مجموعی طور پر تشدد پسند ہے۔ یہاں تشدد، مارپیٹ اور قتل کو ایک نارمل عمل سمجھا جاتا ہے۔ تشدد کی کم و بیش تمام شکلیں یہاں پائی جاتی ہیں۔ یہاں تشدد صنف، زبان، عقیدہ، نسل، قبیلہ اور علاقہ وغیرہ کی بنیاد پر کیا جاتا ہے۔ تشدد کی تمام اقسام میں سے صنفی بنیاد پر ہونے والا تشدد زیادہ بھیانک ہوتا ہے۔ پاکستان میں گزشتہ ایک عشرے کے دوران صنفی تشدد کی شرح خوفناک حد تک بڑھ چکی ہے۔

Read more

طلاق ناحق قتل ہونے سے بہتر ہے

جی ہاں! نور مقدم کا وحشت ناک قتل اور اب سارا کا بھیانک انجام۔ ظاہر جعفر اور شاہنواز۔ نام بدل جاتے ہیں۔ چہرے بدل جاتے ہیں لیکن کہانی کے کردار نہیں بدلتے۔ کہانی دوہرائی جاتی ہے۔ متواتر دوہرائی جاتی ہے، دہرائی جا رہی ہے اور اسی طرح دہرائی جاتی رہے گی۔ کہانی کوئی نئی بھی نہیں۔ صدیوں سے اس پدر سری معاشرے کا حصہ ہے۔ یہ مادر زاد منافق معاشرہ ہے جہاں کہیں بھی توازن نہیں ہے یہ مردہ معاشرہ

Read more

فوج کے لئے سیاست ممنوع تو عدلیہ کے لئے جائز کیوں ہے؟

اسلام آباد میں منعقد ہونے والی دو روزہ نویں انٹرنیشنل جوڈیشل کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے سپریم کورٹ کے فاضل ججوں نے بعض ایسے تبصرے کیے ہیں جنہیں سن کر پوچھا جانا چاہیے کہ اگر فوج یا دیگر ریاستی اداروں کے لئے سیاسی معاملات میں مداخلت ممنوع ہے تو کیا ملک کی اعلیٰ عدلیہ کو سیاسی دخل اندازی کی کھلی چھٹی دی جا سکتی ہے؟ جمعہ کو چیف جسٹس عمر عطا بندیال نے کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ملک کی

Read more

وے سب توں سوہنیا، ہائے وے من موہنیا

جو شخص سانڈے کا تیل خرید سکتا ہے وہ کوئی بھی چورن، مرہم یا پھکی خرید سکتا ہے۔ بس یہ کہ بیچنے والا ممکنہ گاہکوں کی جبلی روحانی و جسمانی کمزوریوں، خواہشات اور بے صبر طبیعت کو شاندار گرما گرم تقریر کے دھاگے میں پرونے کی صلاحیت رکھتا ہو۔

Read more

ٹرانسجینڈر کی میڈیکل رپورٹ ؟

گزشتہ روز ایک نام نہاد مذہبی ٹھیکیدار اور کاروباری کی ایک لغو اور فضول مبنی بر غلط بیانی پوسٹ کے جواب میں میں نے اپنا موقف لکھا تھا کہ ٹرانسجینڈرز کے لیے میڈیکل کروانے کا مطالبہ بالآخر کیا نتائج پیدا کرے گا۔ اس میں زبان ذرا سخت تھی بہت سے دین فروشوں نے اس میں زبان پر اعتراض کیا۔ میرے ایک بھائی جو پیپلز پارٹی میں ہیں لیکن مذہب فروشوں کی ہر بات ان کے دل میں اتر جاتی ہے۔

Read more

کراس جینڈر بل کا ایجنڈا اور پروپیگنڈا

آج کل، آج سے چار سال پہلے سال دو ہزار اٹھارہ میں پیش کیے جانے والے بل پر بڑے زور و شور سے بحث جاری ہے۔ اس بل کے ایجنڈے اور مندرجات کو اس طرح سے پروپیگیٹ کیا گیا کہ بل کے اصل متن یا شق یا پھر کلاز پس پشت چلے گئے اور پروپیگیٹ کیے گئے یا ترامیم کے لئے جو سفارشات دیے گئے اس کے تسلسل میں عامیانہ رد عمل کچھ اس طرح سے ابھر کر سامنے آیا

Read more

کراچی میں بیوہ خاتون کے ساتھ نامناسب زبان استعمال کرنے پر اسٹیٹ افسر برطرف، سوشل میڈیا پر ویڈیو وائرل ہونے پر سرکاری نظام پر تنقید

سوشل میڈیا پر اس واقعے کی ویڈیو وائرل ہونے کے بعد شدید ردعمل سامنے آیا جس کے بعد سیکریٹری ہاؤسنگ افتخار علی نے مذکورہ افسر محمد ایوب کو معطل کر دیا۔

Read more

پاپولر فرنٹ آف انڈیا: انڈیا میں ایک اسلامی گروہ کے خلاف چھاپے کیوں مارے جا رہے ہیں؟

ان مظاہرین کا تعلق انڈیا کے اسلامی گروپ ’پاپولر فرنٹ آف انڈیا‘ ہے اور حکام کا الزام ہے یہ تنظیم انڈیا کو ’اسلامی ملک‘ بنانے، انڈیا کو غیرمستحکم کرنے اور بغاوت پھیلانے جیسے ایجنڈے پر گامزن ہے اور اُن کے روابط ’مجاہدین‘ سے ہیں۔ پاپولر فرنٹ ان تمام الزامات کی تردید کرتی ہے۔

Read more

’‘ اس نے کہا تھا ”ایک غیر روایتی ناول، ٹرانس جینڈر ایکٹ اور لکیر کے اس پار کا سچ

کچھ عرصہ قبل اشعر نجمی کے حال میں ہی شائع ہوئے دو ناول منگوائے تھے اور دل میں مصمم ارادہ تھا کہ ناول پڑھنے ضرور ہیں مگر کچھ لکھنے سے مکمل پرہیز کرنا ہے۔ وجہ اشعر نجمی صاحب کی زود رنجی اور کچھ تنک مزاجی ہے پھر عالم فاضل آدمی ہیں جو میری رائے ناگوار گزری تو بندی میں مقابلے کی کوئی سکت نہیں۔ مگر ہوا یہ کہ ان کا ناول ’‘ اس نے کہا تھا ”مجھے لڑ گیا۔ پہلے

Read more

ٹرانسجینڈر بل اور شریعت

یہ ان دنوں کی بات ہے جب میں کالج پڑھتا تھا۔ میں کالج جانے کے لئے تیار ہو رہا تھا کہ اچانک دروازے پر دستک ہوئی۔ دروازہ کھولا تو سامنے ایک خواجہ سراء کھڑا تھا۔ اس نے مجھے کہا صاحب جی روٹی کھلا دیں۔ میں خلاف توقع اس دن غصے میں تھا۔ میں نے اسے کہا تم اچھے خاصے نوجوان ہو۔ کوئی ڈھنگ کا کام کرو بھیک مانگتے تمہیں شرم نہیں آتی۔ اتنی دیر میری امی پیچھے سے آ گئی

Read more

پختونوں کے ساتھ ظلم، اپنے رویے پر نظر ثانی کیجئے

پختون قوم ایک طویل عرصے سے قربانیاں دے رہی ہے بڑے بڑے لیڈران کو شہید کیا گیا جس میں اے این پی سر فہرست ہے۔ ہر مکاتب فکر کے لوگ شامل ہیں نہ علماء کو بخشا گیا نہ قوم پرست کو نہ ڈاکٹرز کو اور نہ وکیلوں کو دشمن کا سیاسی اختلاف نہیں ہے بلکہ پختو زبان بولنے والے جو بھی ہو نشانہ بنایا جاتے ہیں۔ اس لیے سارے پختون قوم کو سیاست سے بالاتر ہو کر اتفاق کرنے کی

Read more

متبادل نظام کی تلاش ممکن ہو سکے گی؟

آج کے قومی، ریاستی یا حکومتی بحران میں اہم سوال مسائل کے حل میں متبادل کی تلاش ہے۔ بحرانوں کا پیدا ہونا فطری امر مگر بڑا سوال یہ ہے کہ کیا ہم بحرانوں سے نمٹنے کی قومی صلاحیت رکھتے ہیں۔ کیونکہ اگر ہم بحرانوں سے نمٹنے میں قومی ناکامی کا شکار ہیں تو بحرانوں کی شدت اور زیادہ بڑھ بھی جائے گی اور حالات پہلے سے بھی بدتر ہوں گے ۔ سیاست، جمہوریت اور حکمرانی کا نظام بنیادی طور پر پہلے سے موجود نظاموں میں خرابیوں کی بنیاد پر ایک متبادل نظام یا محفوظ راستہ کی تلاش ہوتا ہے۔

Read more

مہسا امینی کے والد امجد امینی: ’میں اپنی بیٹی کو دیکھنا چاہتا تھا لیکن ڈاکٹروں نے مجھے اندر جانے نہیں دیا ‘

بی بی سی فارسی کو دیے گئے ایک انٹرویو میں مہسا امینی کے والد امجد امینی کا کہنا ہے کہ حکام نے ان کی بیٹی کی پوسٹ مارٹم رپورٹ انھیں نہیں دکھائی۔ امجد امینی نے حکام کے ان دعوؤں کو بھی مسترد کیا کہ ان کی بیٹی کو صحت کے مسائل تھے۔

Read more

مہسا امینی: سکیورٹی فورسز کی ساتھ جھڑپوں میں 23 مظاہرین ہلاک، خاتون اینکر کا ایرانی صدر کا انٹرویو لینے سے انکار

سی این این کی اینکر کرسچیئن امان پور نے ایران کے صدر ابراہیم رئیسی کا انٹرویو منسوخ کر دیا کیونکہ صدر چاہتے تھے کہ امان پور اُن کا انٹرویو سر پر سکارف پہن کر کریں۔ دوسری جانب مہسا امینی کی ہلاکت کے بعد شروع ہونے والے مظاہروں میں اب تک 23 افراد ہلاک ہو چکے ہیں جبکہ ملک کے بیشتر حصے میں انٹرنیٹ سروس معطل ہے۔

Read more

لوگوں کو اپنی قسمت کا حال بتائیں

اک عمرانی اور آئینی معاہدے کے تحت پاکستان کی عوام نے اداروں کے حوالے اپنے اور اپنے ملک کے معاملات کیے ہیں۔ ریاست اس معاہدے کے تحت آئینی طور پے پابند ہے۔ اور آئین میں بھی واضح ہے کہ مالکی اس کی جو سب جہانوں کا مالک ہے، اس کے بعد اس کی مخلوق/عوام ملک کی مالک ہے۔ ریاست نے برابری، انصاف، باوقار زندگی کا حق اور بہت سے اور حقوق جن کو آئین میں کھلے ہوئے لفظوں میں بیان

Read more

ٹرانس جینڈر ایکٹ، مضمرات، اثرات

2018 ء میں مسلم لیگ نون کی حکومت کے آخری دنوں میں ”خواجہ سرا“ کے حقوق کی آڑ میں پیپلز پارٹی نے ایک بل پیش کیا۔ مسلم لیگ ن، پاکستان پیپلز پارٹی، تحریک انصاف اور تمام لبرل پارٹیوں نے (اپنے تمام سیاسی اختلافات بھلا کر) اس بل کی حمایت کی اور یوں یہ بل، ایکٹ یعنی قانون کی حیثیت اختیار کر گیا۔ بعد ازاں جب سینیٹر مشتاق احمد خان نے اس ایکٹ کے غیر شرعی اور دستور پاکستان سے متصادم

Read more

پی ٹی ایم، ٹی ٹی پی، حکومت اور امن و امان کی بگڑتی ہوئی صورتحال

مصنف: شازار جیلانی اور رشید یوسفزئی ”اگر ٹی ٹی پی کے ساتھ مذاکرات میں مطلوبہ نتائج ملنے میں ناکامی ہوئی تو پاکستان کے پاس دوسرے آپشنز بھی موجود ہیں“ افغانستان سے فراغت پانے والے پاکستانی سفیر منصور علی خان کے ساتھ بات چیت میں سب سے زیادہ اہم نکتہ یہی تھا۔ اس قسم کی ملفوف دھمکی سن کر ذہن عموماً عسکری آپشن کی طرف نکل جاتا ہے لیکن عسکری آپشن تو آخری اور ڈو اینڈ ڈائی ہوتا ہے، جو پہلے

Read more

قبرستانی شفٹ کے صحافی، صحت کو لاحق سنگین خطرات اور بنیادی حقوق سے محرومی

جمہوریت کا چوتھا ستون کہلائے جانے والے شعبہ صحافت کا شمار لازمی خدمات کے پیشوں میں کیا جاتا ہے۔ اس اہم ترین شعبہ میں پرنٹ، الیکٹرانک اور ڈیجیٹل میڈیا سے وابستہ اخباری مدیران، مدیران خبر، رپورٹروں، کمپیوٹر آپریٹرز، فوٹو گرافرز، کیمرہ مین اور دیگر متعلقہ تکنیکی عملہ سمیت ہزاروں ملازمین شب و روز خدمات انجام دے رہے ہیں۔ صحافی یعنی میڈیا پرسن ہر قسم کی موسمی و قدرتی آفات، زلزلہ، سیلاب، بارشوں، آندھی، طوفان، شورش، کرفیو اور حتیٰ کہ دوران

Read more

ٹرانسجینڈر ایکٹ پہ طوفان بدتمیزی کیوں؟

پاکستان میں اس وقت ٹرانسجینڈر ایکٹ 2018 زیر بحث ہے۔ یہ خواجہ سراؤں کے حقوق کے لیے، ان کے تحفظ کے لیے اور انھیں معاشرے میں نارمل انسان تسلیم کرنے کے لیے بنایا گیا ہے جس کے بعد انھیں بھی کسی عام جنس کی طرح تمام حقوق حاصل ہو گئے ہیں۔ ہمارے معاشرے میں تیسری کسی جنس کو اس معاشرے کا حصہ نہیں سمجھا جاتا بلکہ حقارت کی نظر سے دیکھا جاتا ہے۔ خواجہ سراؤں کو صرف اپنی تفریح کے

Read more

ٹرانسجینڈر افراد کو ہماری ہمدردی اور رحم دلی درکار ہے

پاکستانیوں کے پاگل پن کا تصور بھی نہیں کیا جا سکتا، انہیں اس بات کی فکر ہے کہ کچھ لوگ ٹرانس جینڈر کا روپ دھار کر وسیع تر معاشرے کے لیے خطرہ بن سکتے ہیں۔ یہاں ہر روز بچوں اور عورتوں کی عصمت دری اور قتل کیا جاتا ہے، کیا کوئی ایک بھی مجرم خواجہ سرا تھا؟ کیا ٹرانس جینڈر انسان نہیں؟ کیا ان کے کوئی انسانی حقوق نہیں ہیں؟ کیا آپ چاہتے ہیں کہ وہ ہمیشہ باہر سڑکوں پر ذلیل

Read more

انڈیا میں مسلم تنظیم ’پاپولر فرنٹ آف انڈیا‘ کے دفاتر پر چھاپے، 100 سے زیادہ رہنما گرفتار

کئی ریاستوں میں ان چھاپوں کے خلاف پاپولر فرنٹ کے کارکنوں نے احتجاج بھی کیا ہے اور اسے ہندو قوم پرست تنظیم راشٹریہ سویم سیوک سنگھ (آر ایس ایس) کی سازش قرار دیا ہے۔

Read more

مہسا امینی: ایران کی اخلاقی پولیس (گشتِ ارشاد فورس) کیا ہے اور یہ کیسے کام کرتی ہے؟

بی بی سی نے ایران کی اخلاقی پولیس فورس کے ایک اہلکار سے خصوصی انٹرویو میں یہ جاننے کی کوشش کی ہے کہ یہ فورس کیا ہے اور کیسے کام کرتی ہے، جبکہ ایران میں منہسا امینی کی ہلاکت کے بعد خواتین کی حجاب کے خلاف مزاحمت میں شدت آئی ہے۔

Read more

ہندوستان کی اقتصادی ترقی اور بندۂ مزدور کے حالات

آج کل ہندوستانی اپنے سابق نو آبادیاتی حکمرانوں کے ملک برطانیہ کو پیچھے چھوڑ کر دنیا کی پانچویں بڑی معیشت بننے کی خوشیاں منانے میں مصروف ہیں۔ بھارت نے سال کی پہلی سہ ماہی میں 13.5 فیصد کی نمو برقرار رکھتے پانچواں مقام حاصل کیا جب کہ انہیں مہینوں کے درمیان برطانیہ کی معیشت مزید 0.1 فیصد کم ہو گئی۔ لیکن ماہرین کا کہنا ہے کہ سچائی کی جانب نظر دوڑائیں تو بے روزگاری اور عدم مساوات ابھی بھی ہندوستان

Read more

مکیش امبانی کی کمپنی میں بیٹی ایشا امبانی کو اہم ذمہ داری، وراثت کی منصوبہ بندی یا انڈیا میں سوچ کی تبدیلی؟

انڈیا کے دوسرے سب سے امیر ترین شخص مکیش امبانی نے 220 ارب امریکی ڈالر کی مالیت والی اپنی کمپنیوں کے گروپ میں جانشینی کے روڈ میپ میں اپنے تینوں بچوں کے کردار واضح کر دیے ہیں۔

Read more

اشاروں کی زبان ہمیں متحد کرتی ہے

میرے سسر عابد حسین بیگ صاحب ریٹائرمنٹ کے بعد گھر میں کسی نہ کسی کام میں مصروف رہتے ہیں، ان کا زیادہ تر وقت گھر کی دیکھ بھال میں گزرتا ہے۔ کچھ عرصہ قبل جب انھیں کچھ کم سنائی دینے لگا تووہ ای این ٹی سپیشلسٹ کے پاس چیک اپ کے لئے چلے گئے، ڈاکٹر صاحب نے کان کا معائنہ کرنے کے بعد پی ٹی اے ٹیسٹ کرانے کی ہدایت کردی۔ دراصل پی ٹی اے ٹیسٹ میں مریض کو کانوں

Read more

ٹرانس جینڈر ایکٹ اور مفروضے

ٹرانس جینڈر ( جنہیں اردو میں مخنث، خواجہ سرا یا ہیجڑے کہہ سکتے ہیں) کی غیر مصدقہ طور پرپاکستان میں تعداد دس ہزار کے قریب بتائی جاتی ہے۔ یہ معاشرے کا وہ نظرانداز شدہ اور پسا ہوا طبقہ ہے جن کے لئے کبھی کوئی کام نہیں ہوا۔ یہ مانگ تانگ اور ناچ کر گزارا کرتے ہیں۔ مشرف دور میں ان کے حقوق اور نوکریاں دینے کی بات ہوئی۔ پچھلے ادوار میں بڑے شہروں اورسرکاری نوکریوں پرکچھ ٹرانسجینڈر افراد نظر بھی

Read more

بٹلہ ہاؤس انکاؤنٹر: دہلی پولیس اور ’مجاہدین‘ کے درمیان ہونے والا وہ مقابلہ جس پر آج بھی کوئی بات نہیں کرنا چاہتا

یہ وہی فلیٹ ہے جہاں 19 ستمبر 2008 کی صبح گولیاں چل رہی تھیں۔ گولیوں کی آواز نہ صرف اس علاقے میں سُنی گئی بلکہ خبروں کی صورت میں یہ انڈیا کے ہر بڑے نیوز چینل کی سکرینوں پر چھائی ہوئی تھیں۔

Read more

نیب آرڈیننس میں ترامیم: احتساب عدالتوں سے ریفرنسز کی واپسی سے ان مقدمات کا مستقبل کیا ہو گا؟

پاکستان کی احتساب عدالتوں نے حال ہی میں موجودہ اور سابق وزرائے اعظم، سیاسی رہنماؤں اور سرکاری حکام کے خلاف درجنوں کرپشن ریفرنسز نیب کو واپس بھجوا دیے ہیں۔ مگر اب سوال یہ ہے کہ اربوں روپے کی مبینہ بدعنوانی کے اُن کیسز کا مستقبل کیا ہو گا؟

Read more

ٹرانس جینڈر پرسنز ایکٹ 2018: چار برس قبل پارلیمان سے منظور ہونے والے ٹرانس جینڈر ایکٹ پر دوبارہ شور کیوں؟

جماعت اسلامی کے سینیٹر مشتاق احمد کا مطالبہ ہے کہ ٹرانس جینڈر ایکٹ میں جنس تبدیلی کا معاملہ میڈیکل بورڈ کی اجازت سے مشروط کیا جائے کیونکہ اس سے ’معاشرے میں انتشار پھیل رہا ہے۔‘ تاہم پیپلز پارٹی کے فرحت اللہ بابر کے مطابق یہ کہنا کہ پارلیمان نے اسلام مخالف قانون متعارف کروایا ’انتہائی غلط ہے۔‘

Read more

ٹرانسجینڈر ایکٹ اور جماعت اسلامی کا اگلا مینی فیسٹو

گزشتہ کچھ دنوں سے جماعت اسلامی ٹرانسجینڈر ایکٹ کو لے کر ایک سیاسی بیانیہ ترتیب دے رہی ہے اور لوگوں میں یہ ابہام پھیلا رہی ہے کہ اس ایکٹ کے پاس ہو جانے کی وجہ سے ملک میں ہم جنس پرستی کو فروغ ملے گا۔ اس موضوع کے اوپر فرید پراچہ صاحب نے ایک تفصیلی کالم بھی تحریر کر دیا۔ سب سے بنیادی ابہام جو جماعت اسلامی اس ایکٹ کو لے کر لوگوں میں پھیلا رہی ہے وہ ہے لفظ

Read more

مہسا امینی کا نوحہ کون لکھے گا؟

یہ بات بہت کم لوگوں کے علم میں ہوگی کہ رضا شاہ پہلوی کی بادشاہت کے خلاف ایرانی عوام کی مزاحمت، جب اپنے عروج پر تھی تو آیت اللہ خمینی صاحب، امریکہ کے صدر جمی کارٹر کے ساتھ ایک لمبے عرصے سے رابطوں میں تھے اور یہ تجویز دی تھی کہ اگر صدر کارٹر ایرانی فوج پر اپنا اثر و رسوخ استعمال کر کے ان کے اقتدار پر قبضے کو ہموار بنا دیں تو وہ ایرانیوں کو پرسکون کر دیں

Read more

پینسٹھ پینس کی ملکہ

گزشتہ روز برطانیہ پر سات دہائیوں تک حکومت کرنے والی ملکہ کی آخری رسومات میں جتنے سربراہانِ حکومت و مملکت و ریاستی نمایندوں نے شرکت کی وہ معلوم تاریخ میں بے مثال ہے۔ روس ، بیلا روس ، شمالی کوریا اور برما کے سوا ہر ملک کو دعوت دی گئی۔ روسی وزارتِ خارجہ نے اسے ایک گھٹیا سفارتی حرکت اور ملکہ کے بین الاقوامی شخصی وقار کی توہین قرار دیا۔ البتہ انسانی حقوق کے داعی کچھ برطانوی حلقوں نے سعودی

Read more

خواجہ سراؤں کے حقوق کی فراہمی اور مسائل کے حل کی طرف پہلا قدم

معاشی حب کراچی جہاں لا تعداد لوگ روزی کمانے نکلتے ہیں اس شہر کی سڑکوں پر پھول، ٹائر، قلم، غبارے، کھلونے بیچنے اور گداگری کرتے لوگوں کے علاوہ گاڑی سگنل پر رکتے ہی خواجہ سرا میک اپ سے سجے آپ کو دعائیں دیتے ہوئے ہاتھ بڑھاتے ہیں کہ انہیں کوئی ہتھیلی پر چند روپے دے جائے جس سے وہ اپنی پیٹ کی آگ بجھانے کے لیے لے جائیں کچھ افراد تو رقم دیتے ہوئے بھی نظر آئیں گے جبکہ بہت

Read more

مذہب کارڈ

سیاست چمکانے کی کوششیں : ایک بار پھر سیاست کو مذہب کارڈ کے ذریعہ چمکانے کی کوششیں تیز ہو گئی ہیں۔ جیسے حالیہ واقعہ جس میں حکمران جماعت کے ایک سرکردہ رہنما نے بلا سبب احمدیوں کے حوالے سے ایسا کیا اور اس بیان کو قومی ٹٰی وی سے نشر کیا گیا۔ لیکن یہ سلسلہ پہلے سے جاری ہے۔ اسی ماہ کراچی میں مذہب کے نام پر سیاست کرنے والے ایک گروہ کے جلسہ میں پیپلز پارٹی اور ایم کیو

Read more

معاشرتی تضادات کا ایک بیان

باجی یہ میری بہو ہے۔ اچھا ماشاءاللہ۔ کتنی بہویں ہیں آپ کی؟ ابھی تو ایک ہی بیٹے کی شادی کی ہے۔ لیکن دو اور رہتے ہیں۔ بیٹی ایک ہی ہے۔ اس کو بھی تین سال پہلے بیاہ دیا تھا۔ مولا نصیب اچھا کرے۔ ارے یہ تو بتائیں ہماری بہو کیا کرتی ہے؟ گھر پر ہی ہوتی ہے۔ اگر مجھے بھولا نہیں تو آپ کا بیٹا تو ڈاکٹر ہے ناں؟ جی جی۔ تو بہو کتنا پڑھی ہے آپ کی؟ جی یہ

Read more

لبرل ازم کا بنیادی تصّور اور پاکستانی لبرلز

اکثرپاکستانیوں کے تصور میں ‘لبرل’ وہ ہوتا ہے جو خدا کے وجود سے انکاری ہو، مذہب سے بیزار ہو، سماج میں مغربی طرز کی جنسی آزادی کا خواہش مند ہو، مغربی اقدار کے مطابق عورتوں کے حقوق کا مطالبہ کرتا ہو، مقدس شخصیات یا آسمانی کتب کی توہین پر ‘کھلا ذہن’ رکھتا ہو، شراب پیتا ہو، رقص و موسیقی کا دیوانہ ہو، غرض کہ معاشرے میں مادر پدر آزادیوں کا علمبردار ہو۔ عام پاکستانیوں کی ‘مقامی لبرلز’ سے متعلق اس

Read more

افغانستان میں اچھی خبر کی تلاش

افغانستان ایک بار پھر خبروں میں ہے۔ گزشتہ دنوں یہ خبر گردش کر رہی تھی کہ پاکستان کی وزارت خارجہ نے قابل کو ایک خط لکھا ہے۔ ایک صفحے کے اس رسمی خط میں فارن آفس نے حکومت افغانستان کو کہا ہے کہ وہ مولانا مسعود اظہر کو تلاش کر کہ گرفتار کریں۔ پاکستان کے ایک معاصر انگریزی روز نامے میں شائع ہونے والی اس خبر پر اس اخبار کے بقول پاکستان کی وزارت خارجہ نے تبصرہ کرنے سے انکار

Read more

ٹرانسجینڈر ایکٹ یا ہم جنس پرستی کا قانون؟

آج کے اس پرفتن دور میں پھونک پھونک کر قدم رکھنے کی ضرورت ہے۔ ملمع سازی کر کے پیش کی جانے والی ہر چیز کے پیچھے فوراً نہیں چل پڑنا چاہیے بلکہ پہلے اسے جاننا اور سمجھنا چاہیے پھر اس پر عمل کرنا چاہیے۔ 2018 ء میں شاہد خاقان عباسی صاحب کے دوران اقتدار پیپلز پارٹی کی طرف سے ٹرانسجینڈر ایکٹ کے نام سے قانون پیش کیا گیا۔ جسے تینوں بڑی پارٹیوں سمیت دیگر تمام پارٹیوں نے مشترکہ طور بڑی

Read more

سر ڈھانپو ورنہ سر توڑ دوں گا

میرا سوال بہت سادہ ہے۔ مغرب میں حجاب پر امتیاز اور پابندی کو اسلامو فوبیا کا نام دیا جاتا ہے۔ حجاب کے نام پر مسلمان مرد جب مسلمان عورتوں کو قتل کرتے ہیں، اس کو کون سا فوبیا کہتے ہیں؟ ایرانی کرد، شناخت کی حامل نوجوان لڑکی مھسا امینی کو صرف اس لئے قتل کر دیا گیا کہ اس نے سر نہیں ڈھانپا ہوا تھا۔ اس کو ریاست کی قائم کردہ بدمعاش اخلاقی پولیس نے گرفتار کر کے تشدد کا

Read more

کیا عورت ہی عورت کی دشمن ہے؟

چلیے آج اس پر بھی بات کر لیں۔

معاشرے کے بیشتر افراد کو مرد کیوں مظلوم نظر آتا ہے اور عورت کو ظالم کیوں سمجھا جاتا ہے جو دوسری عورت کی زندگی جہنم بنا دیتی ہے۔

عورت کی ازدواجی زندگی چودہ سے چوبیس برس کے بیچ شروع ہوتی ہے۔ ایک ایسی زندگی جس میں توقعات اور ذمہ داریوں کے بھاری بوجھ کے ساتھ حقوق سب سے کم۔ دونوں طرف کے خاندان اسے بار بار یہ یاددہانی کرواتے ہیں کہ اگر بسنا ہے تو اپنے حقوق کی بات کبھی نہ کرنا۔ ماں باپ واپسی کا دروازہ بند کر کے بھیجتے ہیں اور شوہر/ سسرال بات بات پہ اپنے گھر سے نکالنے کی دھمکی۔

Read more

نیشنل کمیشن آن دی سٹیٹس آف ویمن کا گلگت بلتستان کی خواتین سے بھیانک مذاق

تیسری دنیا کے پسماندہ معاشروں کا ایک بڑا المیہ ان ترقی پذیر ممالک میں انٹرنیشنل این جی اوز، ہیومن رائٹس کے نام پر انسانی حقوق کی پامالیوں میں ملوث پرائیویٹ ادارے اور تیسری دنیا کے حکومتوں پر دباؤ کے ذریعے بنائے گئے ہیومن رائٹس کے سرکاری ادارے بھی ہیں۔ ان اداروں کا بنیادی مقصد عالمی معیشتوں اور حکومتوں کا تیسری دنیا پر اپنے تسلط کو مزید گہرا اور اسے دوام بخشنا ہوتا ہے۔ تیسری دنیا کے عام شہری ان اداروں

Read more

نگہت کی کہانی… بس اب اور نہیں؟

سوچا بہت سوچا کہ بس اب اور نہیں لیکن پھر وہی سوچ کہ نگہت کی بات سن تو لوں۔ اگر اس کے ساتھ زیادتی ہوئی ہے تو وہ ہمدردی کی مستحق ہے۔  اس کے فلیٹ میں ہم آمنے سامنے بیٹھے تھے۔ ’’وہ رات عجیب سی رات تھی ْشدید بارش تھی تیز ہوایں چلیں۔ کئی درخت ٹوٹ گئے اور شہر میں کچھ جگہوں پر بجلی چلی گئی تھی’’۔ مجھے موسم خزاں کی وہ طوفانی رات یاد تھی۔ میرے علاقے کی بجلی

Read more

محمد بن سلمان: سعودی ولی عہد کو ملکہ الزبتھ دوم کی آخری رسومات میں شرکت کا متنازع دعوت نامہ

برطانیہ کی جانب سے سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان کو ملکہ الزبتھ کی آخری رسومات میں شرکت کی دعوت دیے جانے پر انسانی حقوق پر کام کرنے والوں نے شدید احتجاج کیا ہے۔

Read more

بادشاہ،گیدڑ کا شور اور وزیر

ایک بادشاہ نے رات کو گیدڑوں کی آوازیں سنیں تو صبح وزیروں سے پو چھا کہ رات کو یہ گیدڑ بہت شور کر رہے تھے، کیا وجہ ہے؟ اس وقت کے وزیر عقل مند ہوتے تھے اور انہوں نے بادشاہ سلامت سے کہا کہ جناب کھانے پینے کی چیزوں کی کمی ہوگی اس لیے گیدڑ فریاد کر رہے ہیں۔ تو حاکم وقت نے فرمان جاری کر دیا کہ ان کا بندوبست کیا جائے، جس پر وزیر صاحب نے کچھ مال

Read more

ملکہ الزبتھ دوم: کیا برطانیہ میں بادشاہ یا ملکہ کی مخالفت کی جا سکتی ہے؟

برطانیہ میں ملکہ الزبتھ کی وفات کے بعد شاہی نظام کی مخالفت کرنے والے متعدد افراد کو گرفتار کیا جا چکا ہے۔ آخر اس بارے میں برطانیہ کا قانون کیا کہتا ہے؟

Read more

صدر اردوغان روس، یوکرین تنازع سے کیسے فائدہ اٹھا رہے ہیں؟

تجزیہ کاروں کے مطابق صدر اردوغان کو دو چیزیں پسند ہیں، طاقت اور پیسہ۔ یوکرین، روس تنازع میں بطور ثالث کا کردار ادا کرتے ہوئے وہ دونوں طرف کھیل رہے ہیں جس کے ذریعے وہ ناصرف روس سے فائدہ اٹھا رہے ہیں بلکہ امریکہ اور مغربی طاقتوں کے اتحاد سے بھی۔

Read more

ٹرانسجینڈر ایکٹ اور پروہتی ہٹ دھرمی

گزشتہ روز پنجاب کے مذہبی رہنماؤں کے اتحاد نے منگل کو خواجہ سراؤں کے ایکٹ 2018 میں کی گئی ترامیم کے خلاف احتجاجی تحریک شروع کرنے کا اعلان کیا اور اس قانون کو قرآن و سنت کے خلاف قرار دیا۔ علما کے مطابق اسلام نے خواجہ سراؤں کے حقوق کو مکمل تحفظ فراہم کیا لیکن 2018 کا خواجہ سرا قانون اسلامی احکام کے مکمل طور پر خلاف تھا۔ انہوں نے کہا کہ وہ وفاقی دارالحکومت میں ایک سیمینار کا انعقاد

Read more

پنڈت نہرو کے ہمالیہ جیسے مغالطے

سید ابوالاعلیٰ مودودی نے پنڈت نہرو کے فرقہ وارانہ مسئلے کو بین الاقوامی مسئلہ قرار دیا اور ان کی کوتاہ نظری پر کڑی تنقید کی۔ پنڈت نہرو نے اپنی کتاب میں یہ بھی لکھا تھا کہ انگریز اپنے اقتدار کو طول دینے کے لیے ہندوؤں اور مسلمانوں کو لڑاتے اور مذہب کارڈ کھیلتے رہے، چنانچہ وہ مذہب پر ان الفاظ میں غصہ اتارتے ہیں کہ جس چیز کو مذہب یا منظم مذہب کہتے ہیں، اسے ہندوستان میں اور دوسری جگہ

Read more

خود کلام سندھ اور پیپلزپارٹی

میں سندھ ہوں، میری تاریخ ہزاروں سال پرانی ہے، جس کی گواہی موہن جو دڑو بھی دے گا، جو خود اس وقت تباہ حالی کے باوجود میرے ماتھے کا جھومر اور میری شناخت بنا ہوا ہے، میری زمین اتنی زرخیز اور شاداب ہے کہ یہاں جو بھی پناہ لینے آیا وہ یہیں کا ہو کر رہ گیا، کسی نے مجھے اپنے ذاتی مفادات کی خاطر بیچنے کی پوری کوشش کی تو کسی مخلص سپوتوں نے مجھے بچانے اور تحفظ کے

Read more

کتاب : گابرئیل گارشیا مارکیز اُردو دنیا میں

کتاب : گابرئیل گارشیا مارکیز اردو دنیا میں مصنف : عذرا یاسمین پبلشر : بکس اینڈ ریڈر، ملتان سن اشاعت : 2022ء قیمت : 490 صفحات : 176 مبصر : ڈاکٹر تہمینہ عباس ”گابرئیل گارشیا مارکیز اردو دنیا میں“ ڈاکٹر عذرا یاسمین کا مقالہ ہے جو انھوں نے ڈاکٹر قاضی عابد کی زیر نگرانی بہاؤ الدین زکریا یونیورسٹی ملتان سے کیا۔ اس کتاب میں گابرئیل گارشیا مارکیز کی شخصیت، ان کی تحریروں اور ہندوستانی معاشرت اور لاطینی امریکا کی معاشرت

Read more

عالمی یوم جمہوریت اور اسلامی نظام؟

روئے زمین پر آج تک جتنے بھی نظام رائج رہے ہیں، ان میں عوام کی خوشحالی و بحالی کے ساتھ ساتھ ریاست کی تعمیر و ترقی کا عنصر غالب رہا ہے۔ ہر نظام ایک مخصوص طرز اصول پر قائم رہا، جو وقت کے ساتھ ساتھ بدلتا بھی رہا ہے۔ اگر ایک نظام میں کسی ایک خاص اصول یا فکر کو ممتاز حیثیت رہی تو دوسرے نظام میں کوئی دوسرا اصول یا فکر ممتاز رہی۔ پھر اسی فکر پر ریاستوں کی

Read more

ایوان صدر کو جمہوریت کا مقبرہ بنانے کی تیاری

اس وقت اسلام آباد کا ایوان صدر درپردہ سیاسی سرگرمیوں کا مرکز بنا ہوا ہے۔ صدر عارف علوی کو ایک نئے ’سیاسی مسیحا‘ کے طور پر پیش کرنے کی کوششیں ہو رہی ہیں۔ عارف علوی پہلے اعتراف کرتے رہے ہیں کہ ان کے پاس سیاسی فریقین کو مل بیٹھ کر مسائل حل کرنے پر آمادہ کروانے کا کوئی آئینی اختیار نہیں ہے لیکن گزشتہ چند روز کے دوران ان کے لب و لہجہ اور گفتگو میں پر اعتماد اشارے دیکھے

Read more

پاکستان میں سیلاب: قدرتی آفت کے دوران کم عمر بچیوں کی شادیوں کی وجوہات کیا ہیں؟

’کیوں، کیا سیلاب میں لڑکی کی شادی نہیں ہو سکتی؟ اِس سیلاب کی مصیبت میں ہمیں بیٹی کے رشتے کے عوض اگر 50 ہزار روپے مل رہے ہیں تو تم میڈیا والوں کو کیا پریشانی ہے؟‘

Read more

پشاور کا وہ مرکز صحت، جس کے پرانے مریض نئے آنے والوں کا 'علاج‘ کرتے ہیں

پیراپلیجیک سینٹر پشاور کی انوکھی بات یہ ہے کہ یہاں کے سابق مریضوں کی تنظیم ’فرینڈز آف پیراپلیجکس‘ مریضوں کو ان کے اضلاع میں علاج کی سہولیات اور نوکریوں میں ان کا حصہ دلانے تک میں ساتھ دیتی ہے۔

Read more

عہد رسالت میں عموماً خواتین برہنہ چہرہ رہتی تھیں (دوسرا حصہ)۔

پہلا حصہ: عہد رسالتؐ میں عموماً خواتین برہنہ چہرہ رہتی تھیں افغانستان میں اپنے حقوق کے لیے سڑکوں پہ جلوس نکالتی خواتین آپ نے دیکھی ہوں گی۔ اسی طرح دو دن قبل پاکستان کے ایک شہر میں بڑا سا جلوس نکالا گیا کہ فیملی پارک بند کیا جائے۔ ان سب عورت مخالف لوگوں کے دلائل کا مرکزی نکتہ خواتین کا پردہ اور ان کو گھروں میں رکھنا ہے۔ واضح ہو کہ اسلام میں دو طرح کے حجاب کی آیات ہیں۔

Read more

انڈیا کے مقابلے میں چین سری لنکا کی حمایت میں سامنے آیا

پیر کو انڈین حکومت نے سری لنکا کی تامل کمیونٹی کے انسانی حقوق کے معاملے پر اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ادارے یو این ایچ سی آر میں سری لنکا کو گھیرنے کی کوشش کی جس کے بعد چین سری لنکا کی حمایت میں سامنے آیا۔

Read more

’چھوٹے‘ لوگوں کی ’بڑی بڑی‘ باتیں!

کسی کو افسانے چاہئیں، کوئی چاپلوسی کا متلاشی، کوئی خوشامد کو ترس رہا ہے، اور ہمارا کمال بھی دیکھئے کہ ہم ان سب کے پیچھے پیچھے۔ قصور ہمارا کتنا ہے یا قصور ہمارا ہی ہے، اس پر بات ضروری ہے مگر پہلے یہ طے کرنا ہو گا کہ، متوازن معاشرے کے قیام کے لئے انصاف چاہیے اور یہ فراہم کرے گا کون؟ عمران خان کو حکومت، شہرت اور ”سیاسی فلاح“ کے لئے دولت چاہیے سو ہم عوام حاضر ہیں، یہ

Read more

اقوام متحدہ: روس معذور افراد کو انسانی ڈھال کے طور پر استعمال کر رہا ہے

اقوام متحدہ کی ایک کمیٹی کو موصول ہونے والی ایک رپورٹ کے مطابق یوکرین کے خلاف جنگ کے دوران روس یوکرین پر اپنے کنٹرول والے علاقوں میں واقع ذہنی مریضوں کے مراکز میں داخل افراد کو انسانی ڈھال کے طور پر استعمال کر رہا ہے۔

Read more

یوم آزادی

ملک محض ایک خطہ ارض کا نام نہیں ہوتا بلکہ یہ لاکھوں کروڑوں محنت کش لوگوں کا نام ہوتا ہے جو کسی خطہ ارض کو بناتے، سنوارتے اور پروان چڑھاتے ہیں۔ ممالک کی سرحدی لکیر گو کہ ان ممالک کے نزدیک بہت مقدس اور انمٹ ہوتی ہے لیکن یہ کبھی بھی حرف آخر نہیں ہوتی۔ ان سرحدی لکیروں کا بننا اور مٹنا ہی نئی ممالک کو وجود میں لاتا ہے اور جس دن یہ عمل پایہ تکمیل کو پہنچتا ہے

Read more

شرطیہ علاج کے نسخے اور کیش فری خریداری

اتوار کی صبح یہ کالم لکھنے سے قبل اس کے ممکنہ موضوع کی تلاش میں گھر آئے اخبارات کے پلندے پر سرسری نگاہ ڈالی تو ایف بی آر کی جانب سے جاری کئے اشتہار پر نظر جم گئی۔ اس کے ذریعے پاکستانیوں کو متنبہ کرتے لہجے میں یاد دلایا گیا تھا کہ رواں برس کے مالی سال کے لئے انکم ٹیکس گوشوارے داخل کروانے کی آخری تاریخ 30ستمبر ہے۔اس میں توسیع کی امید نہ رکھیں۔ وگرنہ روزانہ ایک ہزار روپے

Read more

ڈاکٹر مبارک علی کی کتاب: یورپ کا عروج

کتاب یورپ کا عروج ڈاکٹر مبارک علی کی تصنیف ہے۔ اس کتاب کی ہفتم اشاعت 2017 میں تاریخ پبلیکیشنز لاہور نے شائع کی ہے۔ ڈاکٹر مبارک علی ایک محقق اور تاریخ نویس ہیں جنہوں نے تاریخ کے مختلف موضوعات پہ متعدد کتابیں لکھی ہیں۔ یورپ کی ترقی اور اس کے عروج میں ایک مثبت پہلو تو یہ ہے کہ اس کے پاس ایک تو ان تمام تہذیبوں کا علمی و ادبی اور ثقافتی سرمایہ ہے کہ جو اس سے پہلے

Read more

شراب کا بل

سچ اور جھوٹ کا زمانہ گزر گیا ہے اب ’بیانیے‘ کا زمانہ آ گیا ہے جس کے حقائق تک پہنچنے میں وقت لگ جائے گا تب تک معاملہ کہیں اور پہنچ چکا ہو گا۔ عمران خان متعدد خوبیوں کے باوجود ناکام حکمران ثابت ہوئے تھے اور روز ایسے فلسفے ’قوم‘ کے سامنے پیش ہوتے تھے کہ جن پر سنجیدہ دنیا ہنسنے کے علاوہ کچھ نہیں کر سکتی تھی، یہ تاریخی اعزاز بھی عمران خان کو اسی بنیاد پر ملا کہ

Read more

امریکہ کی جنگ آزادی 1876

18 ویں صدی کے روشن خیالی دور کے فرانسیسی مفکر والٹیر ”نے اس وقت کی برطانوی حکومت کو یورپ کی“ سب سے ترقی پسند اور جمہوری حکومت قرار دیا تھا ( 1688 کے شاندار کہلائے جانے والے انقلاب سے برطانیہ میں آئینی بادشاہت قائم ہو گئی تھی جس میں بادشاہ کے اختیارات محدود کر دیے گئے۔ اور یوں وہاں کا نظام زیادہ جمہوری سمجھا جاتا تھا۔ ) والٹیر ”کے برعکس شمالی امریکہ کی برطانوی کالونیاں“ انگلینڈ کو آمرانہ حکومت گردانتی

Read more

بچیوں کی طفل کشی اور ہم

کسی بھی انسان کا قتل ایک وحشیانہ جرم ہے اور اس حقیقت سے کسی کو بھی انکار نہیں۔ حضرت انسان نے پہلی جنگ عظیم سے لے کر دوسری اور پھر وار آن ٹیرر کے نام پر کیے گئے ہر قتل کا حساب رکھا ہے۔ لیکن یہاں بات بڑے پیمانے پر خاموشی سے ناک کے نیچے ہونے قتل عام کی ہو رہی ہے جو صدیوں سے جاری ہے۔ لیکن چونکہ یہ قتل عام ایک لمبے عرصے پر محیط ہے اور مقتول نوزائیدہ بچیاں ہیں تو کیا اس سے کسی کو فرق نہیں پڑ رہا اور نہ ہی کوئی بھی قاتلوں کی بربریت پر دہائی دیتا نظر آتا ہے؟

Read more

شاہ چارلس سوم کی زندگی کی تصویری جھلکیاں

70 برسوں پر محیط ان کی ولی عہدی کے باعث وہ تخت نشین ہونے والے سب سے عمر رسیدہ سربراہِ مملکت بنے ہیں۔ آئیں 73 برس کے شاہ چارلس سوم کی زندگی کی عکاسی کرنے والے اہم لمحات کی تصاویر دیکھیں۔

Read more

ہم گناہوں میں ڈوبے تھے اس لیے سیلاب آ گیا

جب لوگ گناہوں میں ڈوب جاتے ہیں تو اللہ تعالی ان پر قدرتی آفات نازل فرماتا ہے۔ اللہ تعالی کا عذاب اتنا سخت ہوتا ہے جس کے سامنے پھر کوئی بھی تھم نہیں سکتا، سیلاب آنے کے بعد کچھ لوگوں کے یہ تصورات ہیں۔ اگر واقعی سیلاب اللہ تعالی کی طرف سے گناہ گاروں پر عذاب ہے تو اس شخص پر کیوں نہ آیا جو عدالت میں بیٹھ کر سب سے مقدس کتاب قرآن پر ہاتھ رکھ کر جھوٹے فیصلے

Read more

گاندھی جی اور دہلی کے مسلم سبزی فروش

محمد حسن عسکری کا تنقیدی مجموعہ ’انسان اور آدمی‘ 1953ء میں شائع ہوا۔ یہ عنوان ’آدمی کو بھی میسر نہیں انساں ہونا‘ سے ماخوذ نہیں تھا بلکہ عسکری صاحب کی فکر اس زمانے میں غالب کے برعکس ’آدمی‘ کو ’انسان’ سے برتر سمجھتی تھی۔ ان کے نزدیک آدمی وہ تھا جو کچھ حیاتیاتی ضروریات اور نفسیاتی تقاضوں کے ساتھ پیدا ہوتا ہے اور پھر مر جاتا ہے۔ اٹھارہویں اور انیسویں صدی کی روشن خیالی او ر ’انسان دوستی’ کے رجحانات

Read more

! پانی ابھی خطرے کے نشاں تک نہیں آیا

اشکوں سے نہیں ٹوٹا ابھی ضبط کا پشتہ پانی ابھی خطرے کے نشاں تک نہیں آیا گزشتہ کچھ عرصہ سے والد صاحب (جناب یزدانی جالندھری) کا یہ شعر جسے جناب وجاہت مسعود بھی ضرب المثل قرار دیتے ہیں میرے گوشہ وجدان کو گھیرے ہوئے ہے۔ ادھر کینیڈا شمالی امریکا میں بیٹھا وطن عزیز کی طرف دیکھتا ہوں تو جانے کیوں ہر منظر ڈوبتا ہوا دکھائی دیتا ہے۔ اس موقع پر آپ مجھے قنوطیت پسند کہنا چاہیں تو بخوشی کہہ لیں

Read more

کیا ’ففتھ جنریشن وار‘ ابھی چل رہی ہے؟

سب جانتے ہیں، امریکہ بھارت کو خطے میں چین کے مقابلے میں کھڑا کرنا چاہتا ہے۔ پاکستان کا چین کی طرف جھکاؤ بھی اسے ایک آنکھ نہیں بھاتا۔ چنانچہ کلیدی مسائل کے حل کے بغیر ہی امریکہ پاک بھارت تعلقات نارمل کرنا چاہتا ہے۔ تاہم پاکستان کی دفاعی پالیسی تاریخی خدشات کی بناء پر روز اول سے ہی بھارت پر مرکوز رہی ہے۔ پاکستان کی اسی ’انڈیا سینٹرک‘ پالیسی کا نتیجہ تھا کہ افغانستان پر قبضے کی امریکی کوشش میں

Read more

چارلس برطانیہ کے نئے بادشاہ بن گئے

اپنی والدہ ملکہ الزبتھ دوم کی وفات کے ساتھ ہی ان کے جانشین اور بڑے بیٹے شہزادہ چارلس برطانیہ کے نئے بادشاہ بن گئے ہیں تاہم انھیں بادشاہ کا تاج پہننے سے قبل کئی روایتی مراحل سے گزرنا ہو گا۔

Read more

بچپن سے پلاٹینم جوبلی تک: ملکہ الزبتھ دوم کی زندگی تصاویر میں

ملکہ الزبتھ دوم نے اپنی زندگی مرکزِ نگاہ بن کر ہی گزاری۔ یہاں ہم برطانیہ کی اس سب سے زیادہ عرصے تک حکمرانی کرنے والی ملکہ کی زندگی کی تصویری جھلکیاں پیش کر رہے ہیں۔

Read more

خالد سہیل صاحب سے ایک ملاقات

محترمہ و معظمہ و مکرمہ جنابہ راحیلہ خان صاحبہ! یہ میری خوش بختی کہ آپ کینیڈا تشریف لائیں اور میری ’ہم سب‘ کے ادبی خاندان کی ایک اور ادیبہ سے ملاقات ہوئی۔ ہم نے نہ صرف مل کر کھانا کھایا بلکہ ادبی و فلسفیانہ موضوعات پر تبادلہ خیال بھی کیا۔ دو سال پیشتر میں نے جب ’ہم سب‘ پر آپ کے کالم پڑھنے شروع کیے تھے تو میں ان پر اپنی رائے دینے سے کتراتا تھا۔ مجھے یہ ڈر رہتا

Read more

احمدی کمیونٹی کی دربدری کے 75 سال ’ایسے لگتاہے ایک رات میں ہی کسی نے سڑک پر لا بٹھایا ہو‘

ملک عمید، واشنگٹن ڈی سی۔ ”میں جس گلی میں رہتا تھا وہاں اٹھارہ سے بیس احمدی خاندان آباد تھے۔ اب وہاں کوئی بھی نہیں رہتا۔ ان سب کو جماعت احمدیہ نے وہاں سے نکال لیا تھا۔ میں جب نکلا تو اس وقت تک یہ خیال نہیں تھا کہ انہیں یہاں سے منتقل کروایا جائے گا۔ لیکن جب مزید ہلاکتیں ہوئی ہیں تو پھر مختلف علاقوں سے احمدی گئے اور ان خاندانوں کو وہاں سے نکالا گیا۔“ یہ الفاظ ہیں اورنگی

Read more

عالمی ”پیراڈائم“ اور ملکی سیاست!

سوال یہ نہیں کہ عمران خان کو کس نے لانچ کیا؟ ، یا عمران خان کی منظر عام پر آنے والی مختلف حرکات، غیر سیاسی بیانات، توہین عدالت کے معاملات و تاریخی حوالے کیوں عوام کو غیر سنجیدہ بتا کر ان کے جرائم اور سوچی سمجھی منصوبہ بندی کو چھپانے یا صرف نظر کرنے کا کام بار بار بیل آؤٹ کر کے کیا جا رہا ہے، سوال یہ بھی نہیں کہ فوجی قیادت پر اس کے ماورا آئین اقدامات کی

Read more

کیا عمران خان تنہا رہ گئے ہیں؟

فیصل آباد جلسے میں شدت جذبات یا کثرت خدشات کے زیر اثر سابق کپتان اور سابق وزیراعظم عمران خان نے سابق وزیراعظم نواز شریف اور سابق صدر آصف علی زرداری کی طرف سے پاکستانی فوج کے اگلے سربراہ کے انتخاب کے بارے میں جو گفتگو کی اس کو اکثریت نے پسند نہیں کیا۔ سوائے سابق وفاقی وزیر اطلاعات چودھری فواد اورسابق وفاقی وزیر انسانی حقوق شیریں مزاری اور کسی حد تک سابق وفاقی وزیر اور تحریک انصاف کے سیکریٹری جنرل

Read more

عمران خان کی تقریر کے دوران یوٹیوب کی بندش: ’سینسر شپ زیادہ مقبول بنا دیتی ہے‘

منگل کی رات تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے پشاور جلسے سے خطاب سے کچھ دیر قبل پاکستان میں سوشل میڈیا صارفین نے شکایت کی کہ ان کی یوٹیوب تک رسائی نہیں ہو پا رہی جس کے بعد اکثر لوگ یہ سوال اٹھاتے نظر آئے کہ کیا یو ٹیوب کو پاکستان میں بلاک کیا گیا ہے لیکن پاکستان ٹیلی کمیونیکیشن اتھارٹی نے لاعلمی کا اظہار کیا ہے۔

Read more

آئین سب سے زیادہ مظلوم ہے

ظلم ظالم اور مظلوم ایسی تکون ہے جس کا ہر زاویہ دوسرے سے الگ کرنا ناممکن ہے۔ ظالم ہو تو ظلم ہو گا ظلم ہو گا تو لازم ہے کہ کوئی مظلوم بھی ہو گا اس تکون کا کوئی زاویہ ختم کر دیا جائے تو باقی دو زاویئے بھی ختم ہوجائیں گے۔ دنیا میں ظلم کا آغاز کیسے کب اور کیوں کر ہوا اس کا تو علم نہیں لیکن یونانی دیوی دیوتاؤں کی داستانوں میں عشق و محبت دیوتاؤں کی

Read more

سائنس کی دنیا اور اسے سمجھنے کے دعویدار

ہم میں سے اکثر لوگ سمجھتے ہیں کہ سائنس کا کام صرف ایجادات کرنا ہے اور جس کو ہر شخص استعمال کر سکتا ہے۔ یہ بات کافی حد تک ٹھیک ہے لیکن پوری بات نہیں۔ سائنس کی اپنی دنیا ہے جس کو سمجھنا بہت ضروری ہے بغیر اس کو سمجھے کوئی بھی سائنسی فکر اور سوچ نہیں اپنا سکتا ہے۔ سائنس کا باطن فلسفہ سے نکلا ہے اور اس کی بنیاد قارون وسطی میں مذہب کے مقابل رکھی گئی ہے۔

Read more

سندھ میں پیپلز پارٹی کے متبادل نہیں، مدِ مقابل کی ضرورت ہے

پیپلز پارٹی 2008 سے سندھ میں بر سر اقتدار ہے، لیکن سیلابی صورتحال میں ہم آج بھی وہیں کھڑے ہیں جہاں 2010 تھے۔ بارہ سال کے عرصے میں کشمور سے کاچھو، کاچھو سے کراچی تک سندھ قسطوں میں ڈوبا ہے۔ ان بارہ سالوں میں سندھ میں کچھ بھی تو نہیں بدلا۔ کم و بیش وہی وزیر و میشر ہیں، بس بدلی ہیں تو وزارتیں، یا پھر نسلیں۔ مثلاً 2010 میں جب سیلاب آیا تو اس وقت ضلع کشمور سے ہمارے

Read more

بلقیس بانو ریپ کیس!

یہ مارچ 2002 کا واقعہ ہے جب مودی جی بھارتی گجرات کے مکھ منتری ہوا کرتے تھے۔ مودی جی ویسے تو اپنے بہت سے کارناموں کی وجہ سے مشہور ہیں لیکن ان کی ’نیک نامی‘ کی اصل وجہ ’گجرات فسادات‘ ہیں، ان فسادات نے انہیں ایسی شہرت بخشی کہ پھر انہوں نے پیچھے مڑ کر نہیں دیکھا۔ ان فسادات میں سینکڑوں مسلمانوں کا قتل عام ہوا اور درجنوں عورتیں ریپ ہوئیں، ان عورتوں میں سے ایک بلقیس بانو بھی تھی۔

Read more

قدرتی تباہی کے خواتین پر اثرات

جون 2022 میں تھامسن رائٹرز فاؤنڈیشن کے سروے نے افغانستان، کانگو اور پاکستان کو دنیا میں تشدد اور عصمت دری سے لے کر صحت کی خراب دیکھ بھال اور ”غیرت کے نام پر قتل“ تک کی دھمکیوں کی وجہ سے خطرناک ممالک میں تیسرے نمبر پر لا کھڑا کیا جبکہ سومالیہ اور ہندوستان بالترتیب چوتھے اور پانچویں نمبر پر ہیں۔ پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق کا کہنا ہے کہ ہر سال تقریباً ایک ہزار خواتین غیرت کے نام پر قتل

Read more

الطاف بھائی، حق چار یار اور واقعی زندہ بھٹو ذوالفقار جونئیر

ٹرین حیدر آباد کی حدود میں داخل ہوئی تو اچانک ہر دیوار پر ”الطاف بھائی کو رہا کرو“ کا نعرہ لکھا دکھائی دیا۔ کراچی کی حدود میں پھر یہی نظارہ تھا اور کراچی شہر میں حسب معمول تین چار روزہ کاروباری قیام کے دوران ہر گلی محلہ میں یہی وال چاکنگ دیکھتے ذہن نے یاد دلایا کہ کسی یونیورسٹی میں طلباء گروہوں میں فائرنگ کے دوران قتل کے الزام میں جوشیلے طالبعلم راہ نما الطاف حسین جیل میں تھے۔ واپس

Read more

ڈوبی ہوئی پرامید قوم

تجربوں سے گزری ہوئی یہ قوم اور ملک شاید صبر کے اس کنارے آ گئے ہیں جہاں پر حد پوری ہو جاتی ہے۔ بظاہر ہر بات پر احتجاج کرنے والی، چھوٹی چھوٹی بات پر لڑنے کے لیے اور بعض اوقات مرنے کے لیے تیار یہ قوم اپنی سسکتی ہوئی موت پر جو آہستہ آہستہ چور پانی یا دیمک کی طرح اس کے جسم میں پھیل رہی ہے، اس سے یا تو بے خبر ہے یا صبر کیے ہوئے ہے۔ اپنے

Read more

شیریں ابو عاقلہ: ’اس بات کا قوی امکان ہے کہ شیریں ابو عاقلہ کو ہمارے فوجی نے ہلاک کیا ہو‘، اسرائیلی فوج

اسرائیلی فوج اس نتیجے پر پہنچی ہے کہ اس بات کا ‘قوی امکان’ ہے کہ فلسطینی نژاد امریکی صحافی شیریں ابو عاقلہ کو ان کے ہی ایک فوجی نے ہلاک کیا ہو۔ تاہم اس قتل میں ملوث فوجیوں کے خلاف قانونی کارروائی کو مسترد کرتے ہوئے واقعے کی تحقیقات کو یہیں ختم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔

Read more

متاثرین سیلاب کی سماجی نفسیاتی بحالی بھی ضروری ہے

اس سال تباہ کن سیلاب نے ملک کو اپنے لپیٹ میں لے لیا ہے۔ ملک بھر کی طرح گلگت بلتستان میں بھی حالیہ سیلاب کی تباہ کاریوں کے نشانات جگہ جگہ ان تلخ لمحات کی یاد تازہ کرتے دکھائے رہے ہیں جب ہر طرف قیامت خیز مناظر تھے۔ ملک کے دیگر حصوں اور گلگت بلتستان کے سیلاب میں فرق اس لئے ہے کیونکہ یہاں آسمانی بجلی گرنے، گلیشیئرز کے پھٹنے اور نالوں میں طغیانی کے نتیجے میں پہاڑوں کے اوپر

Read more

فیصل آباد: ’پولیس کو مرد عورت کے تعلق اور نکاح نامے کے بارے میں پوچھنے کا اختیار نہیں‘

سی پی او فیصل آباد نے احکامات جاری کیے ہیں جن کے مطابق پولیس کو اختیار نہیں کہ وہ کسی مرد یا عورت سے پوچھے کہ ان کا آپس میں کیا رشتہ ہے اور نہ ہی ان سے نکاح نامہ طلب کر سکتی ہے۔

Read more

نجم الدین احمد کے ناول ”سہیم“ کا تجزیاتی مطالعہ

نجم الدین احمد کا تعلق سید ہاشمی گھرانے سے ہے۔ کہا جاتا ہے کہ ان کا خاندان بھارت کے ضلع ’حصار‘ سے ہجرت کر کے پاکستان آیا۔ یہاں ابتدا میں مختلف شہروں میں عارضی قیام کیا۔ جھنگ، مظفرآباد اور ساہیوال کے بعد یہ خاندان بہاولنگر پہنچا اور یہاں مستقل سکونت پذیر ہوا۔ والد کا نام بدر الدین احمد تھا جو کہ حکیم تھے۔ والدہ کا نام صدیقن بی بی تھا جو کہ گھریلو خاتون۔ نجم الدین احمد خود اپنے خاندان

Read more

اور لڑکی میں جن آ گیا (1)

عروسی جوڑے میں ملبوس، سونے کے زیورات سے سجی، چودہ سال کی معصوم سی ”رجو“ نکاح کے بعد اس وسیع و عریض حویلی میں لائی جا چکی تھی۔ بے شک کاغذات میں اس کی عمر اٹھارہ سال لکھی گئی تھی اور اب وہ ساٹھ سالہ چودھری حاکم کی منکوحہ تھی۔ لیکن ابھی اسے سہاگ رات کے لئے تیار کرنا باقی تھا۔ حویلی کے رسم و رواج کے مطابق اس عمل کی نگرانی بڑی چودھرانی کی ذمہ داری تھی۔ اس حویلی

Read more

اسرائیل کا نیا قانون: فلسطینی سے محبت ہو جائے تو غیر ملکی اسرائیل کو مطلع کرنے کے پابند ہوں گے

نئے قوانین کے تحت اگر مقبوضہ غرب اردن (ویسٹ بینک) میں ایک غیر ملکی کو کسی فلسطینی سے محبت ہوجائے تو اسے اسرائیلی وزارت دفاع کو مطلع کرنا ہوگا۔ یہ وہ سخت قوانین ہیں جو اب ویسٹ بینک میں رہائش پذیر یا سیاحت کے لیے آنے والے غیر ملکی افراد پر لاگو ہوں گے۔

Read more

روشن خیالی دور اور اس کے اہم سیاسی مفکرین

یورپ کے نشاۃ ثانیہ دور ”میں ابھرے فکری تجسس“ اور تنقیدی طرز فکر سے کام لینے کے نئے رجحان اور 16 ویں صدی کے ”ریفارمیشن تحریک“ کے باعث لائی گئی ذہنی آزادی کے طفیل 16 ویں صدی کے وسط اور 17 ویں صدی کے دوران یورپ میں بعض سائنس دانوں ( کوپرنیکس۔ کیپلر، گلیلیو، نیوٹن، رابرٹ بوائل وغیرہ ) نے طبعی دنیا کے بارے نئے نظریات پیش کیے جن نے یورپی فکر کو نئی سوچ کی راہ پر ڈالا۔ مورخین نے

Read more

وزیرستان کی داستان

کہاں جاتا ہے کہ ریاست ماں ہوتی ہے لیکن یہ ہمارے ساتھ سوتیلی ماں جیسا سلوک کرتے ہیں جنوبی وزیرستان ہو یا شمالی وزیرستان جہاں لوگ زندگی کے لیے ترس رہے ہیں جہاں بیس سال سے لوگ در بدر کے ٹھوکریں کھا رہے ہیں۔ اچھا تو یہ ہوتا کہ اتنے سال جنگ ہونے کے بعد ، معدنیات اور وسائل سے مالامال ہونے کی باوجود یہ علاقے اب جنت نظیر ہوتے۔ لیکن الٹا جنوبی وزیرستان کے منتخب ایم این اے علی

Read more