آرشدیپ سنگھ: اہم موقع پر آصف علی کا کیچ ڈراپ کرنے پر نوجوان بولر پر انڈیا میں تنقید، پاکستانی مداحوں کی خوشی دیدنی

نوجوان انڈین فاسٹ بولر آرشدیپ سنگھ نے ایک انتہائی اہم موقع پر آصف علی کا کیچ ڈراپ کیا تو انڈیا میں سوشل میڈیا پر ان کے خلاف خاصی ذاتی نوعیت کی تنقید کی جانے لگی جس کے پاکستان اور انڈیا میں صارفین کی جانب سے ان کی حمایت میں پیغامات شیئر کیے جا رہے ہیں۔

Read more

سیلاب: اخلاقیات کا اس حد تک فقدان کیوں ہے؟

”جب روم جل رہا تھا، نیرو بانسری بجا رہا تھا“ یہ بات تو ہم کافی عرصے سے سنتے آرہے ہیں، لیکن سندھ میں حالیہ موسلا دھار بارشوں سے جو سیلاب کی صورتحال پیدا ہوئی ہے اس میں ”ڈوبا ہوا سندھ دیکھ کر مجھے اٹلی کے شہر وینس کے نظارے یاد آ رہے ہیں“ جیسا ایک جدید اور اخلاقیات کی دھجیاں بکھیرنے والا محاورہ تخلیق ہوا ہے۔ سندھ کی موجودہ تکلیف دہ صورتحال کے دوران صوبے کے سیاستدان، منتخب نمائندے، حکمران

Read more

جلے دلوں کے پھپھولے

عورتیں پڑھی لکھی ہوں، ماڈرن ہوں اور سیاسی و سماجی شعور بھی رکھتی ہوں اور سوئے اتفاق سے ایک کمرے میں اکٹھی بیٹھی بھی ہوں تو پھر باتیں کچھ سیاسی، کچھ ملکی حالات حاضرہ پر ہونی تو ضروری ہیں۔ اس کے ساتھ ہی کچھ لعن طعن، کچھ تبروں، کچھ دکھ اور بے حسی کے اظہار کی صورتیں اندر سے پھوٹ کر ہونٹوں پر تو آتی ہیں۔ مسز کوثر جمال کو سمجھ نہیں آتی تھی کہ صدر عارف کی بے حسی

Read more

پاکستان بکھر رہا ہے

  ’‘ ان کے چہروں پر بھوک ہوتی ہے، بداعتمادی ہوتی ہے، جیسے وہ خلا میں لٹکے ہوئے ہوں، وہ جو سب سے زیادہ طاقتور سمجھے جاتے ہیں، وہ دن بدن کمزور ہو رہے ہیں، عفریت جو انہوں نے پیدا کیا تھا کہ وہ دوسروں کو کھا جائے، اب ان کی طرف بڑھ رہا ہے ”۔ جن بوتل سے باہر آ چکا ہے اور وہ عدلیہ اور افواج پاکستان کو کھلم کھلا للکار رہا ہے۔ سر عام یہ کہا جا

Read more

مولا جٹ: سوا گیارہ لاکھ میں بننے والی فلم جس پر مارشل لا حکومت نے تین بار پابندی لگائی

نئی اور پرانی ’مولا جٹ‘ کے کردار اور کہانی تو مشترک ہیں لیکن دونوں فلموں کو اپنی نمائش کے موقع پر جس قسم کے سیاسی حالات کا سامنا رہا وہ بھی لگ بھگ گزشتہ نصف صدی سے بدلے نہیں۔

Read more

وزیراعظم شہباز کا دورہ سکھر: 15 ارب کی گرانٹ متاثرین کو مل سکے گی؟

ملک میں ماحولیاتی تبدیلیوں کے باعث اس وقت ہم مشکلات، قدرتی آفات سیلاب اور شدید بارشوں کا مقابلہ کر رہے ہیں۔ سندھ سمیت ملک بھر کچھ عرصہ قبل شدید گرمی تھی۔ گرمی ٹمپریچر 52 سینٹی گریڈ ریکارڈ کیا جا تا رہا اور خشک سالی اتنی کہ پانی کا شدید بحران ہو گیا۔ صرف دو ماہ قبل سکھر بیراج میں ایک لاکھ کیوسکس تک پانی نہی تھا۔ جبکہ پانی کی قلت کی وجہ سے فصلیں تباہ ہو کر رہ گئی اور

Read more

سیلاب کی تباہ کاری پر گروہی سیاست نہ کی جائے!

پاکستان میں سیلاب کی تباہ کاری سے ایک ہزار افراد جاں بحق ہوچکے ہیں۔ بارشوں کی شدت اور سیلابی ریلوں کے خوفناک سلسلہ نے ملک بھر میں قیامت کا سماں باندھا ہوا ہے۔ اب یہ خبر ہے کہ دریائے کابل میں شدید طغیانی کے باعث نوشہرہ میں سیلاب کا اندیشہ ہے۔ شہریوں سے شہر خالی کرنے کے لئے کہا گیا ہے۔ اس کے باوجود ملک میں سیاسی افتراق میں کوئی کمی دیکھنے میں نہیں آئی اور ایک دوسرے پر الزام

Read more

سیلاب

پاکستان تاریخ کے بدترین قدرتی آفت سے دوچار ہے کم و بیش 30 لاکھ غریبوں کے کچے مکان سیلاب کی نذر ہوچکے ہیں لاہور کے جیالے ( گلریز بلوچ صاحب ) سے بات کرتے ہوئے اس بات پر دکھ کا اظہار کیا کہ مال مویشی جانی اور مالی نقصان کا اندازہ لگانا ممکن ہی نہیں پانی پر بچوں کی لاشیں تیر رہی ہیں متاثرین بے سر و سامانی کی حالت میں امداد کے منتظر ہیں ضرورت پڑنے پر ایک اسپرین

Read more

بلاول بھٹو زرداری کا خصوصی انٹرویو: ’اپوزیشن جلسہ جلسہ کھیلے، ہم سیلاب سے نمٹیں گے‘

پاکستان کے وزیر خارجہ اور پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کہتے ہیں کہ موجودہ سیلاب جس پیمانے پر آیا ہے اس کا مقابلہ کرنا دنیا کی کسی حکومت کے بس میں نہیں ہے۔ عمران خان پر تنقید کرتے ہوئے ان کا کہنا تھا کہ اس پیمانے پر ملک میں آفت کے وقت میں بھی ان کا سیاست کرنا انتہائی افسوسناک ہے۔

Read more

بارشوں اور سیلاب کی تباہ کاریاں، متاثرین بے یار و مددگار

حالیہ بارشوں اور سیلاب سے ملک کے چاروں صوبوں میں تباہی ہوئی ہے۔ سب سے زیادہ بارشیں سندھ اور بلوچستان میں ہوئی ہیں۔ اتنی بارشیں ہوئی ہیں شاید ایک صدی میں اتنی بارشیں سندھ اور بلوچستان میں نہی ہوئی ہوں گی۔ حالیہ بارشوں سے رکارڈ قائم ہوا ہے۔ سکھر اور لاڑکانہ ڈویژن کے ساتھ بلوچستان اور جنوبی پنجاب میں گزشتہ 7 روز سے جاری بارشوں سے ہر طرف تباہی ہوئی ہے۔ حالیہ بارشوں سے بلوچستان اور صوبہ سندھ تباہ برباد

Read more

آرمی چیف کی تعیناتی اور ٹیکنیکل بنیادیں

دنیا بھر میں فوجی سربراہان کی تعیناتی اور تقرری ایک معمول کی کارروائی ہوتی ہے۔ لیکن پاکستان کے منظر نامے میں یہ سب اتنا آسان نہیں ہے۔ پاکستان کے اکثر حکمران نئے آرمی چیف کے تقرر سے گریزاں گریزاں نظر آتے ہیں۔ میاں محمد نواز شریف پاکستان کی تاریخ کے وہ واحد وزیر اعظم ہیں، جنہوں نے کسی بھی آرمی چیف کو توسیع نہیں دی اور مختلف اوقات میں 5 آرمی چیفس کو تعینات کیا۔ اس طرح گزشتہ تین دہائیوں

Read more

تحریک انصاف کی ’ریڈ لائن‘ عمران خان گرفتار ہوئے تو پارٹی کیا کرے گی؟

کسی ایسی صورت میں اگر حکومت عمران خان کو گرفتار کرنے کی کوشش کرتی ہے تو پارٹی نے اپنے تمام رینکس تک یہ پالیسی واضح کر دی ہے کہ ہر پارلیمنٹیرین اور پارٹی عہدے دار فوراً باہر نکل کر پاکستان کے تمام شہروں کی سڑکوں کو جام کر دیں گے۔

Read more

آصف علی زرداری

آصف علی زرداری کی شخصیت پر اگر نظر دوڑائی جائے تو یہ کہنا غلط نہیں ہو گا کہ انہوں نے ہمیشہ اپنے نام اور اپنی شخصیت کو مدنظر رکھتے ہوئے اپنے سیاسی فیصلے کیے ۔ ایک طرف اپنی جوانی کے اہم دن انہوں نے جیل میں گزار دیے عوام و پی ٹی آئی کے نعرے مارنے والوں کو یہ بات یاد کروانے کی اشد ضرورت ہے کہ آصف علی زرداری کو جب جیل میں رکھ کر تشدد کیا جاتا تو

Read more

ملک میں سیاسی درجہ حرارت کم کرنے کی ضرورت ہے

پاکستان میں سیلاب و بارشوں کی بگڑتی صورت حال اور نقصانات نے پاکستان کے معاشی چیلنجز میں اضافہ کیا ہے۔ ان حالات سے نمٹنے کے لئے جس قومی ہم آہنگی اور اتفاق رائے کی ضرورت ہے، وہ اس وقت دکھائی نہیں دیتی۔ تحریک انصاف اور حکومت کے درمیان بڑھتا ہوا تصادم اور اداروں کے بارے میں پیدا ہونے والے شبہات سے بطور ملک، پاکستان کی ساکھ اور مسائل سے نمٹنے کی صلاحیت متاثر ہوتی ہے۔ ان حالات میں پاکستان میں

Read more

عمران خان کو تصادم پر کون اکساتا ہے؟

اسلام آباد میں تقریر کے دوران پولیس افسروں اور ایک خاتون سیشن جج کو دھمکانے کے بعد پیمرا نے عمران خان کی تقاریر کو براہ راست نشر کرنے پر پابندی عائد کردی ہے۔ تحریک انصاف اس پابندی کے خلاف اپیل کرنے کا ارادہ رکھتی ہے لیکن اس دوران عمران خان کے گرد قانون کا شکنجہ سخت ہوا ہے۔ یہ تقریر کرنے پر ان کے خلاف دہشت گردی کی دفعات کے تحت مقدمہ قائم کیا گیا ہے اور اتوار کو لیاقت

Read more

کینیڈا پاکستان مکالمہ

گزشتہ دنوں میلونی جولی اور بلاول بھٹو زرداری کے درمیان ویڈیو لنک کے ذریعے بات چیت ہوئی۔ کینیڈا کی وزیر خارجہ جولی نے بلاول بھٹو کو پاکستان کا وزیر خارجہ منتخب ہونے پر مبارکباد دی ۔ اس کے علاوہ باہمی دلچسپی کے دیگر امور زیر بحث آئے۔ کینیڈا کے لیے اس خطے میں دلچسپی کے کئی امور ہیں۔ اس وقت کینیڈا کی فوری دلچسپی وہ افغانی ہیں، جن سے امریکی انخلا کے وقت کینیڈا نے امیگریشن دینے اور کینیڈا لانے

Read more

منظر نامے پر نگاہ رکھیے

عمران خان کا شکریہ، اُن کے چیف آف سٹاف، شہباز گل کا کیس ابھی تک شہ سرخیوں میں ہے۔ اس دوران پریشان کن سچائیوں اور سہولت کے لیے بولے گئے جھوٹوں کی پٹاری بھی کھل رہی ہے۔ لوگوں کا کہنا ہے کہ عمران خان کو خوف ہے کہ شہباز گل کہیں فوج مخالف مہم میں اُن کے کردار کو بے نقاب نہ کردیں۔ فوج کے افسران اور جوان اس مہم کی وجہ سے مشتعل ہیں۔ حالیہ کریک ڈاؤن کی وجہ

Read more

عمران خان پر پیمرا کی پابندی سوشل میڈیا میں زیر بحث: ’یہ کل بھی درست نہیں تھا، آج بھی درست نہیں‘

یہ پہلا موقع نہیں ہے جب پیمرا کی جانب سے کسی سیاستدان کی تقاریر نشر کرنے پر پابندی لگائی گئی ہو۔ الطاف حسین اور نواز شریف، مریم نواز، مولانا فضل الرحمن کے بعد عمران خان پیمرا کی طرف سے پابندی کا سامنا کرنے والے پانچویں سیاسی لیڈر ہیں۔

Read more

شہباز گل پر تشدد: سچ سامنے آنا چاہیے

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے اس دعویٰ کے بعد ملک بھر میں تشویش اور سنسنی خیزی پائی جاتی ہے کہ ان کے زیر حراست چیف آف اسٹاف شہباز گل پر دوران قید تشدد ہوا ہے اور انہیں جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ ہر ذی شعور کسی بھی قیدی پر تشدد کی مذمت کرے گا اور مطالبہ کرے گا کہ ایسے گھناؤنے فعل کا ارتکاب کرنے والے لوگوں کا سخت احتساب ہونا چاہیے۔ تاہم اس کے ساتھ

Read more

ہائے بیچارا عمران خان کیا کرے!

یہ کہنا مشکل ہے کہ گزشتہ روز اسلام آباد کے سیمنار میں سابق وزیر اعظم عمران خان کی تقریر غلطیوں پر معافی کی استدعا تھی یا مایوسی و بے قراری کا غیر ارادی اظہار۔ البتہ شفقت بھرے جس ہاتھ کا انہوں نے ذکر کیا ہے، ان کی تقریر کا ہر لفظ سے اس سے محرومی کا آئینہ دار ہے۔ تاہم یہ دو ’چاہنے والوں‘ کا معاملہ ہے۔ ایک بریک اپ سے مطمئن ہے، دوسرے کو کسی پل چین نہیں ہے۔

Read more

توشہ خانہ ریفرنس پر الیکشن کمیشن میں سماعت؛ ‘عمران خان اب بھی رُکن اسمبلی ہیں’

اسلام آباد — پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چئیرمین عمران خان کے خلاف الیکشن کمیشن میں دائر کیے جانے والے حکمران اتحاد کے ریفرنس کی پہلی سماعت میں چیف الیکشن کمشنر کا کہنا ہے کہ الیکشن کمیشن کے کاغذوں میں عمران خان اب بھی رکن اسمبلی ہیں۔ پاکستان میں حکمراں جماعت کے اتحاد پاکستان ڈیمو کریٹک موومنٹ (پی ڈی ایم) نے سابق وزیرِ اعظم عمران خان کی نااہلی کے لیے الیکشن کمیشن میں ریفرنس دائر کیا تھا۔ ریفرنس

Read more

عمران خان کے لیے ’ممکنہ خطرہ‘ توشہ خانہ ریفرنس کیا ہے؟

اس ریفرنس کی وجہ سے عمران خان کے سر پر بھی اُسی آئینی آرٹیکل کی تلوار لٹک رہی ہے جس کے تحت سابق وزیراعظم نواز شریف عمر بھر کے لیے پارلیمانی سیاست سے عدالتی فیصلے کے نتیجے میں بے دخل کر دیے گئے تھے۔

Read more

کیا نواز شریف اپنے ہی بھائی کی حکومت کو کمزور کرنا چاہتے ہیں؟

پیٹرول کی قیمتوں میں حالیہ اضافہ کے بعد اتحادی حکومت کی صفوں میں دراڑیں پڑنے کی خبریں سامنے آئی ہیں۔ مریم نواز کے ٹویٹ اور اطلاعات کے مطابق نواز شریف عوام پر مزید کوئی بھی مالی بوجھ ڈالنے کے خلاف ہیں جبکہ وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل اور شہباز شریف کا خیال ہے کہ آئی ایم ایف کے ساتھ معاہدہ کو پایہ تکمیل تک پہنچانے کے لئے تمام ضروری معاشی اقدامات ناگزیر ہیں۔ مریم نواز کی ٹویٹ کے مطابق اس معاملہ

Read more

آزاد کشمیر اسمبلی میں بلدیاتی الیکشن سبو تاژ کرنے کی کوشش

13 اگست کو سب یہ دیکھ کر حیران و پریشان ہو گئے کہ آزاد کشمیر کی تحریک انصاف حکومت کی طرف سے آزاد کشمیر اسمبلی کے اجلاس میں بلدیاتی الیکشن کے لئے ایک الگ بلدیاتی الیکشن کمیشن کی تشکیل کا ترمیمی بل پیش کیا گیا اور اپوزیشن کے تعاون سے اس مسودہ قانون کو حتمی قرار دینے کے لئے مجلس قائمہ کے حوالے کر دیا گیا جس میں حکومتی وزراء کے علاوہ پیپلز پارٹی کے اپوزیشن لیڈر چودھری لطیف اکبر،

Read more

حقیقی آزادی کا حقیقی راستہ اور بائیڈن

پی ٹی آئی نے امریکہ میں لابی انگ کے لئے ایک فرم کی خدمات حاصل کی ہیں۔ 25 ہزار ڈالر ماہانہ کے عوضانہ پر۔ یعنی لگ بھگ 60 لاکھ روپے کے مساوی۔ اگرچہ ڈالر کی قیمت پاکستان میں جس رفتار سے گر رہی ہے، اس حساب سے پہلی ادائیگی شاید 50 لاکھ ہی کی ہو گی۔ لابی انگ کا مطلب سیدھی سادی زبان میں کسی کا رانجھا راضی کرنا ہے۔ اور کسی سے مراد صدر جو بائیڈن اور ان کی

Read more

سلمان اقبال: ’ہمیں اگلے دن پتہ چلا کہ شہباز گل ہمارے ٹی وی پر اتنی بڑی بات کر چکے ہیں‘

نامعلوم مقام سے بی بی سی سے گفتگو کرتے ہوئے نجی چینل اے آر وائے کے مالک سلمان اقبال نے دعویٰ کیا ہے کہ انھیں گرفتار کرنے کی کوششیں کی جا رہی ہیں۔

Read more

بحیرۂ کیسپیئن پر روس کا ایک طلسماتی شہر

جب 12 اگست 2010 میں سفارت خانے کی ٹیم جو تقریباً پورے سفارت خانے پر مشتمل تھی، ماسکو سے سوچی کے لیے روانہ ہوئی تو شاید کسی کے وہم و گمان میں بھی نہیں تھا کہ وہ کس طرح کے شہر جا رہے ہیں؟ اس کے خدوخال، موسم اور لوگ کس طرح کے ہیں؟ لیکن جب جہاز نے رن وے کو چھوا تو مجھے ایک جھٹکا سا لگا۔ میں نے بار بار آنکھیں ملیں کہ کہیں خواب تو نہیں دیکھ

Read more

شہباز گل کے بیان اور سیاست دانوں کی ماضی میں فوج پر تنقید میں کیا فرق ہے؟

فوج پر تنقید تو پارلیمان کے اندر اور باہر ہوتی رہتی ہے لیکن مقدمہ شہباز گِل کے خلاف ہی کیوں درج کیا گیا؟

Read more

شہباز گل زیر حراست: عمران خان کی گرفتاری کا امکان

عمران خان اور تحریک انصاف نے شہباز گل کی اچانک گرفتاری پر شدید رد عمل دیا ہے۔ عمران خان کے چیف آف سٹاف کو آج صبح بنی گالہ چوک سے گرفتار کیا گیا تھا جس کے بعد پارٹی کی تقریباً تمام سینئر قیادت نے سخت بیانات جاری کئے۔ شروع میں واضح نہیں تھا کہ شہباز گل کو کس نے پکڑا ہے اس لئے عمران خان سمیت سب لیڈروں نے اسے ‘اغوا‘ اور قانون شکنی قرار دیا۔ تاہم بعد میں اسلام

Read more

تاریخ سے کوئی سبق کیوں نہیں لیتا

انگریزی اخبار نے سرخی جمائی، ’عمران کو عبرت کی مثال بنا دیا جائے‘ ۔ دو دن کے اندر اندر 21 پریس کانفرنسز کی گئیں۔ درجن بھر جماعتوں کا اتحاد ایک قطار میں کھڑے ہو کر مشترکہ پریس کانفرنسوں سے پے در پے خطاب فرما رہا ہے۔ انگریزی اخبار نے سرخی وہیں سے مستعار لی ہے۔ بھانت بھانت کی بولیاں بولنے والے ایک نکتے پر یکسو دکھائی دیتے ہیں، عمران خان کو گرفتار کیا جائے۔ ہو سکے تو فنا کر دیا

Read more

گجرات کا چوہدری گھرانہ

چوہدری شجاعت حسین آج کل تاریخ کے سب سے بڑے امتحان سے گزر رہے ہیں۔ انہیں اپنے خونی رشتوں کی طرف سے بڑے سنگین چیلنجز کا سامنا ہے۔ چوہدری پرویزالہی کی پنجاب میں حکمرانی کی خواہش نے اس معتبر خاندان کا شیرازہ بکھیر کر رکھ دیا ہے۔ اگر بات پرویزالہی کی وزارت اعلی تک ہی محدود رہتی تو کوئی مضائقہ نہیں تھا۔ کیوں کہ نون لیگ انہیں اس عہدے کی آفر پہلے ہی کر چکی تھی۔ اس پیرانہ سالی میں

Read more

سب سے بڑا قومی بحران لیڈروں کی تضاد بیانی ہے

ایک خبر ہے: عمران خان قومی اسمبلی کی خالی قرار دی گئی نشستوں پر خود انتخاب لڑیں گے۔ دوسری خبر ہے: تحریک انصاف نے قومی اسمبلی کے 9 حلقوں پر انتخابی شیڈول اسلام آباد ہائی کورٹ میں چیلنج کر دیا۔ درخواست گزار کے وکیل کا کہنا ہے کہ اس سے پہلے ہی پارٹی نے اسپیکر قومی اسمبلی راجہ پرویز اشرف کی طرف سے تحریک انصاف کے 11 ارکان کے استعفے منظور کرنے کے خلاف پٹیشن دائر کر رکھی ہے۔ تحریک

Read more

آصفہ بھٹو زرداری

جیالوں کی پارٹی سے مخلصی اس بات سے واضح ہو جاتی ہے کہ وہ آصفہ بھٹو زرداری کو کس عہدے پر دیکھنا چاہتے ہیں۔ میں بطور جدی پشتی جیالا ہونے کے ناتے چاہتا ہوں کہ جس طرح محترمہ شہید نے عورتوں کے لئے جدوجہد کی، جس طرح بیگم نصرت بھٹو صاحبہ نے عورتوں کے لئے جدوجہد کی اور پاکستان پیپلز پارٹی شعبہ خواتین کی صدر رہیں اور اس عہدے کے بعد عورتوں سے میل جول کو مزید بڑھایا اور ایک

Read more

قربانیوں کا محور و مرکز غریب طبقہ: آخر کب تک؟

گزشتہ چار سالوں سے جب سے عمران خان نے اقتدار سنبھالا، وطن عزیز میں مہنگائی کا ایک سیلاب ہے، جو مسلسل چلا آ رہا ہے، غریب پستا جا رہا ہے، جبکہ امیر امیر تر ہو رہا ہے، یہ سلسلہ ویسے تو قیام پاکستان سے مسلسل چلا آ رہا ہے، لیکن ہم دیکھتے ہیں کہ عمران خان کے اقتدار سنبھالنے کے بعد اس میں بڑی تیز رفتاری سے اضافہ ہوا ہے۔ جب عمران خان برسر اقتدار تھے تو اس وقت کی

Read more

ممنوعہ فنڈنگ کا فیصلہ، عمران خان کی صداقت و دیانت پر سوالات

منگل کی صبح اٹھتے ہی یہ کالم لکھنے کے بجائے میں  نے بستر کے سرہانے رکھے ریموٹ کا بٹن دبایا اور الیکشن کمیشن کے فیصلے کا انتظار کرنا شروع ہوگیا۔سچ بات یہ بھی ہے کہ بالآخر جو فیصلہ آیا اس کی بابت بہت حیران بھی نہیں ہوا۔ فقط اپنے تجربے کی بنیاد پر طے کر چکا تھا کہ وہ ”کیا لکھیں گے جواب میں“۔الیکشن کمیشن نے آٹھ برس تک پھیلی تفتیش کے بعد یہ طے کر دیا ہے کہ عمران

Read more

تحریک انصاف پر ممنوعہ فارن فنڈنگ ثابت ہونے پر انصاف کے تحت فیصلہ

الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کے ممنوعہ فنڈنگ کیس کا فیصلہ سناتے ہوئے قرار دیا ہے کہ اس نے تقریباً پانچ ملین ڈالر، سات لاکھ بانوے ہزار پاؤنڈ سٹرلنگ اور دو کروڑ بیس لاکھ روپے کی رقم بیرونی فنڈنگ اور ممنوعہ ذرائع سے حاصل کی ہے۔ الیکشن کمیشن نے تحریک انصاف کو نوٹس جاری کیا ہے کہ وضاحت کرے کہ اس فنڈنگ کو کیوں نہ ضبط کر لیا جائے۔ ساتھ ساتھ قانون کے مطابق وفاقی حکومت کو معاملہ ریفر کر

Read more

بلاول بھٹو کے نام!

پاکستان کی سیاسی جماعتوں کی کارگردگی اگر اگر جائزہ لیا جائے تو اس میں کوئی شک نہیں کہ پاکستان پیپلز پارٹی نے جو ملکی مفاد میں کام کیے ان کی ایک لمبی لسٹ ہے۔ اپنے ہمسایہ ممالک سے تعلقات ہوں یا اداروں کے ساتھ ساتھ پارلیمنٹ کو مضبوط کرنے کے اقدامات ان سب کا سہرا پاکستان پیپلز پارٹی کے سر جاتا ہے۔ اسی طرح پاکستان میں موجود ایک گروہ جس کو زبردستی پاکستان پر مسلط کر دیا گیا اس گروہ

Read more

حکومت کا لالی پاپ

مئی کے مہینے میں پریس کلب پاکستان یوکے کے زیر اہتمام مانچسٹر میں محمود ہاشمی میموریل اچیومنٹ ایوارڈ کا انعقاد کیا گیا۔ ہم بھی اپنا ایوارڈ وصول کرنے مانچسٹر پہنچے۔ وہاں جنگ کے ایک بہت ہی سینیئر کالم نگار سے ملاقات ہوئی جو ماضی قریب میں مسیحیوں کے انتہائی حساس سیاسی ایشوز پر لکھتے رہے ہیں۔ پچھلے 15 سال سے وہ کالم لکھنا چھوڑ چکے ہیں۔ ان کے جنگ میں شائع ہونے والے کالموں پر مبنی کتاب بھی شائع ہو

Read more

ہشیار ہشیار، ہم ہمیشہ کے لئے ہیں!

وطن عزیز میں یوں تو ادارے روز اول سے ہی عدم استحکام کا شکار رہے ہیں، تاہم شکست و ریخت کی جو صورت حال قومی سیاسی، معاشی اور عدالتی اداروں کو اب در پیش ہے، اس کی نظیر کسی سابقہ دور میں ڈھونڈے سے نہیں ملتی۔ ابتدائی دور میں ہمارے حکمرانوں کی ترجیح افواج پاکستان کو اپنے پاؤں پر کھڑا کرنا تھا۔ اس ریاستی پالیسی پر اعتراض میں وزن موجود ہے۔ تاہم دو اطراف سے ملکی سلامتی کو لاحق خطرات

Read more

پیپلز پارٹی کا زوال، نواز لیگ کا عروج اور تحریک انصاف کا انجام

قیامت خیز گرمی میں لوڈ شیڈنگ قہر ڈھا رہی تھی۔ عوام نفسیاتی ہیجان میں مبتلا ہو چکی تھی۔ اسلام آباد میں پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ نواز کی پنجاب میں حاکمیت تھی۔ وفاقی حکمراں جماعت کے عہدیداران کی رہائش گاہیں عوامی غضب کی زد میں تھیں۔ نواز لیگ مقتدر قوتوں کے ساتھ مل کر ”دہرا کھیل“ رہی تھی ایک طرف وزیراعظم گیلانی کو سپریم کورٹ سے نا اہل کروایا تو دوسری جانب پاکستان کے سیاسی افق پر تیزی سے ابھرتی

Read more

کیا پاکستانی سیاست کے حوالے سے پیشگوئی کرنے سے گریز کرنا چاہیے؟

سیاست کے بارے میں عمومی طور پر کہا جاتا ہے اس میں آئے روز صورت حال بدلتی رہتی ہے اور کچھ بھی مستقل نہیں رہتا۔ اور جب بات کی جائے پاکستانی سیاست کی، اس میں تو غیر یقینی پن کا عنصر ہمیں مزید نمایاں نظر آتا ہے۔ یہاں تو پل پل صورت حال بدلتی ہوئی دکھائی دیتی ہے۔ ایک پل میں اگر یہ محسوس ہوتا ہے کہ ایک سیاسی جماعت، سیاسی منظر نامے پر حاوی نظر آ رہی ہے تو

Read more

مائی لارڈ: عوام سے ان کا حق نا چھینیں

ڈپٹی اسپیکر مزاری رولنگ کیس کی سماعت کے دوران چودھری شجاعت حسین کے وکیل نے ججز سے مخاطب ہو کر جو بات کہی وہ سونے کی حروف میں لکھنے کے قابل ہے۔ ‏ ”کچھ دیر پہلے ہم نے ماڈل ٹاؤن کے شریفوں کے ونڈرز دیکھے اور گجرات کے چوہدریوں کا عظیم ماضی۔ کوئی تباہی نہیں ہوگی اگر کوئی بھی وزیراعلیٰ بن گیا ہاں اگر یہ تاثر چلا گیا کہ سیاسی اہمیت کے کیسوں کا فیصلہ چند جج ہی کرتے ہیں

Read more

ڈیرہ غازیخان اور بلوچستان میں سیلاب اور حکومتی بے حسی

ڈیرہ غازیخان کو اگر پاکستان کا دل کہا جائے تو بے جا اس لیے ناں ہو گا کہ یہ وہ واحد شہر ہے جسے بلوچستان، سندھ، اور خیبرپختونخوا کا بارڈر لگتا ہے۔ یہاں کہ زیادہ تر لوگ گلف ریاستوں میں روزگار کہ سلسلہ میں موجود ہیں اور پاکستان کہ لیے زرمبادلہ کا سب سے بڑا ذریعہ ہیں۔ اس شہر کے لوگ پر خلوص، ملنسار، مہمان نواز اور خوش اخلاق ہیں۔ زبانوں میں سرائیکی کثرت سے بولی جاتی ہے جبکہ بلوچی

Read more

نواز شریف، چوہدری شجاعت حسین اور چوہدری پرویز الہی کے درمیان لڑائی

بالآخر چوہدری پرویز الہی دوسری بار تخت لہور پر براجمان ہو گئے ہیں۔ پہلی بار وہ جنرل پرویز مشرف کے دور حکومت میں وزیر اعلیٰ پنجاب منتخب ہوئے اور انہوں نے جنرل پرویز مشرف کے پرویزی مارشل لاء کے سائے میں اپنی آئینی مدت پوری کی ان تاریخی جملے ہم پرویز مشرف کو 10 بار وردی میں صدر منتخب کرائیں گے۔ بہت مشہور ہوا انہوں نے بھرپور انداز میں وزارت اعلیٰ کے منصب کو انجوائے کیا چوہدری پرویز الہی کے

Read more

انتخابات سے بھی مسئلہ حل نہیں ہو گا!

پاکستان میں یہ تاثر عام ہے کہ ملکی سیاسی بحران فوری انتخابات سے ہی حل ہو سکتا ہے۔ امید کی جاتی ہے کہ انتخابات کے بعد کسی ایک پارٹی کو واضح اکثریت حاصل ہو جائے گی اور اس طرح پاکستان کو ایک مستحکم حکومت میسر آ جائے گی۔ اس وقت ملک میں پائی جانے والی بے یقینی سے معیشت پر شدید دباؤ ہے اور روپیہ ڈالر کے مقابلے میں مسلسل گراوٹ کا شکار ہے۔ اس ماحول میں فوری انتخابات بھی

Read more

کیا ایک عام شہری نہیں بلکہ صرف سیاست دان اہم ہیں؟

سیاست دانوں کو نوکری کرنے دیں، ان کے پیچھے اپنے گھر نہ برباد کریں۔ پہلی بار جب میں نے اپنے گھر میں سیاسی بحث ہوتے دیکھی، اس وقت بھی میرا موقف یہی تھا کہ دیکھیں یہ سیاست دان ہیں، جیسے طبی ماہرین ہوتے ہیں، جیسے بڑھئی ہوتا ہے، جیسے رنگ ساز ہوتے ہیں، جیسے اداکار ہوتے ہیں، کہنے کا مقصد یہ ہے کہ سیاست ان کا شعبہ ہے، یہ نوکری کر رہے ہیں، خدارا آپ لوگ آپس میں ایک دوسرے

Read more

اب نئے انتخابات کا انعقاد ہی واحد راستہ ہے

  اعصاب شکن انتظار کے بعد منگل کی شام سپریم کورٹ نے چودھری پرویز الٰہی کو پنجاب کا جائز بنیادوں پر منتخب ہوا وزیر اعلیٰ قرار دے دیا ہے۔ مذکورہ فیصلے نے شاذہی کسی شخص کو حیران کیا ہوگا۔ فل کورٹ بنائے جانے کی استدعا رد ہو جانے کے بعد ایسا ہی فیصلہ متوقع تھا۔یہ توقع نہ ہوتی تو تحریک انصاف کے چند رہ نما اورکارکن سپریم کورٹ کے احاطے میں امید بھرے جوش کے ساتھ جمع ہونا شروع نہ

Read more

اسٹبلشمنٹ کا یہ تجربہ بھی ناکام ہوا

ڈالر کے مقابلے میں روپے کی قدر اس وقت ملکی سیاسی حالات کا پیمانہ بنی ہوئی ہے۔ گو کہ وزیر خزانہ مفتاح اسماعیل نے ایک بار پھر مارکیٹ کو یہ کہہ کر تسلی دی ہے کہ دو ہفتے میں روپیہ اپنی گرتی ہوئی ساکھ بحال کر لے گا۔ وزیر اعظم شہباز شریف نے قومی اسمبلی میں طویل جوشیلی تقریر میں ’ڈٹے رہنے‘ کا اعلان کیا ہے لیکن شواہد، حالات کی ترتیب، سیاسی اشاروں اور حال ہی میں سپریم کورٹ سے

Read more

مٹی پاؤ جی!

ایک زمانے میں چوہدری شجاعت حسین صاحب کا ایک فقرہ بہت مقبول ہوا کرتا تھا۔ میں نے آج اپنے کالم کا عنوان اسی پر رکھا ہے۔ پنجاب اسمبلی کے ڈپٹی سپیکر دوست محمد مزاری نے 22 جولائی کو ووٹ ڈالنے والوں کی پوری کارروائی مکمل ہونے کے بعد خط نکالا اور آناً فاناً اپنا فیصلہ سنایا کہ چوہدری شجاعت حسین کے مطابق ق لیگ کے دس ووٹ شمار نہیں کیے جا سکتے لہٰذا حمزہ شہباز ہی دوبارہ وزیر اعلیٰ بنیں

Read more

سیاست: میں سب کچھ دیکھ رہا تھا کہ

جو میں نے دیکھا اس منظر میں مولانا صاحب عمران کو گلے مل رہے تھے اور دونوں طرف کے کارکنان ڈھول کی تھاپ پر رقص کناں تھے۔ مولانا فرما رہے تھے یہ جو میں نے تمہیں یہودیوں کا سرغنہ قرار دیا تھا میری بھول تھی تم بے شک شاطر بہت ہو مگر تم نے پاکستان کے لئے بہت کچھ کیا ہے۔ ہم آج تسلیم کرتے ہیں کہ 73 کے آئین کے تناظر میں جو شخص ملک و قوم کی اتنی

Read more

گورنر راج نہیں گورننگ راج

جو لوگ پرویز الٰہی کو عمران خان کے فرمانے کی بنیاد پر ڈاکو کہتے ہیں انہیں نظرثانی کرنا ہوگی، عمران خان نے جب 35 پنکچر کی بات کی تھی، تو الیکشن 2013 میں دھاندلی کے ثبوت فراہم نہ کر پانے کی پاداش میں انہوں نے عدالت میں کہہ دیا تھا کہ، وہ ایک سیاسی بیان تھا۔ اور عدالت نے مان بھی لیا تھا۔ پرویزالٰہی کو آصف علی زرداری نے کبھی اپنی حکومت میں ڈپٹی وزیر اعظم بھی بنایا تھا جب

Read more

پنجاب میں حکومت کے بغیر، وزیر اعظم شہباز شریف کے لیے وفاق میں حکومت چلانا کتنا مشکل ہو سکتا ہے؟

گذشتہ روز سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد پیدا ہونے والی صورتحال میں اہم سوال یہ ہے کہ ایسی وفاقی حکومت جس کی پنجاب میں حکومت نہیں ہے وہ کس طرح وفاق کے امور چلا پائے گی؟ اور ماضی میں اسی نوعیت کی صورتحال کے پاکستان کے سیاسی نظام پر کیا اثرات مرتب ہوئے؟

Read more

سپریم کورٹ کے بائیکاٹ کے بعد وفاق میں حکومتی اتحاد کو اس فیصلے سے نقصان ہو گا یا فائدہ؟

سپریم کورٹ نے منگل کو حمزہ شہباز کے بطور وزیراعلیٰ پنجاب انتخاب کو کالعدم قرار دیا مگر اس سے قبل ہی وفاق میں حکمراں اتحاد پی ڈی ایم عدالتی کارروائی کے بائیکاٹ کا فیصلہ کر چکا تھا۔ کیا اس بائیکاٹ سے اب سپریم کورٹ کے فیصلے کی قانونی و اخلاقی حیثیت پر کوئی فرق پڑے گا؟

Read more

عدالتی فیصلہ پارلیمانی اختیار پر حملہ ہے

سپریم کورٹ نے حسب توقع حمزہ شہباز کا انتخاب کالعدم قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ چوہدری پرویز الہیٰ پنجاب کے منتخب وزیر اعلیٰ ہیں۔ اس فیصلہ پر ملک میں سیاسی تقسیم کے تناظر میں ہی رائے زنی کی جائے گی۔ تاہم سیاسی ہمدردیوں اور نفع و نقصان سے قطع نظر اس فیصلہ نے ملک میں منتخب اسمبلیوں کے اختیار اور ان کے کسٹوڈین اسپیکر و ڈپٹی اسپیکرز کے اختیارات و استحقاق کو مسترد کرنے کی افسوسناک روایت قائم کی

Read more

فوری انتخابات ناگزیر ہیں

پاکستان کی سیاست میں ایک بنیادی نقطہ پر بحث جاری ہے کہ ہمیں فوری انتخابات کا راستہ اختیار کرنا چاہیے یا انتخابات اپنے مقررہ شیڈول یعنی اگست 2023 میں ہی ہوں گے ۔ تحریک انصاف اور عمران خان کی مزاحمتی تحریک کا ایک نکاتی ایجنڈا فوری منصفانہ اور شفاف انتخابات ہیں۔ جبکہ اس کے برعکس مسلم لیگ نون اور بالخصوص پیپلز پارٹی فوری انتخابات کی بجائے اپنی حکومتی مدت پوری کر کے انتخابات کا راستہ اختیار کرنا چاہتے ہیں۔ بالخصوص

Read more

ضمنی انتخابات میں دھاندلی اور عوام کی طاقت

ایک ہوتی ہے دھاندلی ایک ہوتی ہے منظم دھاندلی۔ یعنی آپ کے حلقے سے آپ کے ووٹ اٹھا کر کسی ایسے پولنگ سٹیشن پر پھینک دیے جائیں جو آپ کے حلقے میں تو آتا ہو لیکن اس پولنگ سٹیشن پہ ووٹنگ نہ ہو رہی ہو۔ کمال نہیں ہو گیا صاحب! اتوار کے روز سبھی سست سے رہتے ہیں۔ چھٹی والے موڈ mode میں مشکل سے صوفہ آپ کی جان چھوڑتا ہے۔ بلکہ آپ خود کو گھسیٹ کر صوفے سے اٹھاتے

Read more

پنجاب میں سیاست کا منظر نامہ

پنجاب کی سیاست میں پچھلے کچھ عرصے میں جو کچھ ہوا بالکل عجیب و غریب منظر ہے۔ ایسا شاید تاریخ میں اس سے پہلے نہ ہوا ہو۔ پنجاب میں تحریک انصاف نے اپنی حکومت بنائی تو وزیر اعلی عثمان بزدار کو منتخب کیا۔ بزدار صاحب اپنے دور حکومت میں مسلسل تنقید کی زد میں رہے۔ ان کی کارکردگی ملک کے سب سے بڑے صوبے کے حوالے سے تسلی بخش نہیں تھی۔ عمران خان پر دباؤ ڈالا جاتا رہا کہ پنجاب

Read more

ایک زرداری: پھر سے بھاری

دامن پہ کوئی چھینٹ نہ خنجر پہ کوئی داغ تم قتل کرو ہو کہ کرامات کرو ہو یہ شعر شاعر نے کس موقع پر کہا ہو گا مجھے علم نہیں البتہ 22 جولائی کو پنجاب اسمبلی میں جو ہوا اس کے بعد یہ کہا جاسکتا ہے یہ شعر زرداری صاحب کی سیاسی حکمت عملی پر صادق آتا ہے۔ آصف علی زرداری پاکستانی سیاست میں متنازع شخصیت کے طور پر مشہور ہیں لیکن اس کے ساتھ ساتھ پاکستانی سیاست دانوں میں

Read more

فل کورٹ کا معاملہ : جمہوریت کے نام پر آمرانہ طرز عمل

چیف جسٹس عمر عطا بندیال کی سربراہی میں سہ رکنی بنچ نے اتحادی حکومت، وکلا تنظیموں اور متعدد دیگر درخواست دہندگان کی طرف سے آئین کی شق 63 اے کے حوالے سے فل کورٹ بنانے کی درخواست مسترد کردی ہے۔ یہ درخواستیں اس آئینی شق کی تشریح، پارٹی لیڈر و پارلیمانی پارٹی کے تعلق کی وضاحت اور پنجاب اسمبلی کے ڈپٹی اسپیکر دوست محمد مزاری کی رولنگ کے خلاف دائر کی گئی پٹیشن کے ضمن میں دائر کی گئی تھیں۔

Read more

کچھ باتیں ظہیر کاشمیری کی

دسمبر 1994 کا دوسرا ہفتہ ختم ہو رہا تھا۔ موسم سرما کی پھیکی دھوپ میں لاہور کی لٹن روڈ کی سمت سے ایک جنازہ میانی صاحب کے قبرستان کی طرف آ رہا تھا۔ غم نصیبوں میں وہ نیاز مند بھی بوجھل قدموں سے شریک تھا جس نے جانے والے کی بزم طرب سے حیات کا سبق لیا تھا۔ ظہیر کاشمیری رخصت ہو رہے تھے۔ وہی ظہیر کاشمیری جس نے لکھا تھا، ’موسم بدلا، رت گدرائی، اہل جنوں بے باک ہوئے‘۔

Read more

تخت لاہور کا معرکہ

تمھارے خط میں نیا اک سلام کس کا تھا۔ نہ تھا رقیب تو آخر وہ نام کس کا تھا۔ وہ قتل کر کے مجھے، ہر کسی سے پوچھتے ہیں۔ یہ کام کس نے کیا یہ کام کس کا تھا۔ داغ دہلوی کی غزل کے یہ اشعار تخت لاہور کے فیصلہ کن معرکے میں آخری وقت پر بساط الٹنے پر یاد آئے۔ لگتا ہے کہ پاکستان کی سیاست خط کے ارد گرد گھوم رہی ہے۔ ایک خط سابق وزیراعظم عمران خان

Read more

پنجاب میں سیاست کی دھماچوکڑی کے مضمرات

پنجاب اسمبلی میں وزیراعلیٰ کے انتخاب پر پھر سے سیاسی و آئینی طوفان اٹھ کھڑا ہوا ہے۔ پچھلی بار حمزہ شہباز بڑی ”اکثریت“ سے کامیاب ہوئے تھے، لیکن کامیابی کا سہرا سجانے والے تحریک انصاف کے پچیس منحرفین اپنی نشستیں گنوا بیٹھے اور عمران خان نے ایک طوفانی مہم سے بیس میں سے پندرہ نشستیں جیت کر انتخابی معرکہ سر کر لیا تھا، لیکن اخلاقی و عددی برتری کے باوجود گزشتہ روز کے وزیراعلیٰ کے انتخاب میں واضح اکثریت کے

Read more

ضمنی الیکشن میں تحریک انصاف کی فتح اور سیاست پر اس کے مضمرات

جب عمران خان کو اقتدار سے بے دخل کرنے کا فیصلہ ہوا اس وقت معاشی ابتری اور پنجاب میں حکومت کی نا اہلی کی وجہ سے وہ خاصے غیر مقبول ہو چکے تھے۔ کئی حلقوں میں الیکٹیبلز ان کے ٹکٹ پر الیکشن لڑنے سے کترا رہے تھے۔ جن حلقوں میں اس دوران جب انتخابات ہوئے تو ان کی پارٹی تحریک انصاف شکست سے دوچار ہوئی۔ انہی وجوہات کی بنا پر ان کی پارٹی میں سے درجنوں ارکان قومی اسمبلی پی

Read more

پاکستانی سیاست: کون صحیح ہے کون غلط؟

پاکستانی سیاست میں کچھ بھی ہو سکتا ہے۔ بظاہر سیاسی جیت کے بعد مٹھائی تقسیم کرنے کے بعد سیاسی کارکنان کو پتا چلتا ہے کہ دراصل ان کی ہار ہوئی تھی۔ اب پنجاب کے وزیر اعلیٰ کے انتخاب کو ہی دیکھ لیجیے۔ حمزہ شہباز نے محض چالیس دن میں تیسری بار وزرات اعلیٰ کا حلف اٹھایا تو اسی روز عدالتی حکم سے وہ ایک بار پھر عبوری وزیراعلیٰ بن کر رہ گئے۔ ڈپٹی سپیکر دوست مزاری کی رولنگ پر عدالت

Read more

ڈی چوک سے بھیرا تک: سوال ایک ہی ہے (2)۔

یہ تو طے ہے کہ گزشتہ کئی برسوں پر محیط متعدد معاشی اور معاشرتی عوامل کی بنا پر پاکستان کی مڈل کلاس بدل چکی ہے۔ سوال مگر یہی تھا کہ کیا معاشرے میں ظہور پذیر ہونے والی اس تبدیلی کی حدت اب تک نچلے طبقات تک بھی پہنچی ہے یا نہیں۔ بیس سیٹوں پر ہونے والے انتخابات نے بہت صراحت کے ساتھ ہمیں بتایا ہے کہ صرف بڑے شہروں تک محدود متوسط طبقے کے اندر ہی نہیں، نسل در نسل

Read more

مفاہمت کا بادشاہ آصف علی زرداری اور طفل مکتب عمران خان

نصف صدی سے صحافت کی وادی میں خبر کی تلاش اور سچائی پر قلم اٹھانے کی کوشش کر رہا ہوں پاکستانی سیاست میں ہر روز سورج ایک نئی خبر اور واقعہ لے کر طلوع ہوتا ہے۔ 22 جولائی کو پنجاب اسمبلی میں وزیر اعلیٰ کے رن آف الیکشن میں جو کچھ ہوا پاکستان کی جمہوری تاریخ میں اس کی نظیر نہیں ملتی۔ مفاہمت کے بادشاہ آصف علی زرداری نے ناممکن کو ممکن کر دکھایا۔ کوئی سوچ بھی نہیں سکتا تھا

Read more

گجرات کے چودھری اور ق لیگ کا مستقبل: رشتہ داری کی بنیاد پر قائم پارٹی میں پڑنے والی دراڑ کبھی پُر ہو سکے گی؟

دونوں بھائیوں کے مابین تعلقات میں تقسیم کا نیا موڑ اُس وقت آیا، جب پنجاب کے وزیرِ اعلیٰ کا چناؤ قریب آیا اور آصف علی زرداری کی چودھری شجاعت حسین سے ملاقاتوں نے اپنا رنگ دکھایا۔

Read more

پاکستان کی آزاد خارجہ پالیسی اور بھٹو خاندان

پیپلز پارٹی کے بانی ذوالفقار علی بھٹو پاکستان کے صدر، وزیراعظم، وزیردفاع اور وزیرداخلہ بھی رہے اور وزیر اعظم بھی اور اس سے قبل وزیر خارجہ اور سینیٹر بھی۔ کئی اور وزارتوں کے قلم دان بھی ان کے پاس رہے۔ وہ سن 1967 میں وجود میں آنے والی پاکستان پیپلز پارٹی کے بانی تھے۔ انہوں نے 1970 ء کے انتخابات میں زبردست کامیابی حاصل کی اور ملکی سیاست کو ایک نیا رخ دیا۔ ، جس کی وجہ سے عام آدمی

Read more

معاملہ شجاعت، زرداری اور پرویز الٰہی کا: کب اور کیا کچھ ہوا؟

چند روز قبل میں نے تحریر کیا تھا کہ ’اگر میں سوچوں کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پنجاب میں اکثریت حاصل کر کے پرویز الہٰی کو وزیر اعلیٰ بنوانے میں کامیاب ہو گئی تو میری طبیعت ٹھیک نہیں بلکہ مجھے کوئی وہم ہو گا اور وہم کا علاج حکیم لقمان کے پاس بھی نہیں تھا‘ ۔ پی ٹی آئی نے اپنے جن مقاصد کے حصول کے لیے پرویز الہٰی کو استعمال کیا اس سے غالباً پرویز الہٰی بھی

Read more

کیا عمران خان پاکستانی سیاست کے ”مولا جٹ“ ہیں؟

مشہور زمانہ پاکستانی فلم ”مولا جٹ“ کے بارے میں تو آپ کو علم ہی ہو گا۔ جو 1979 میں ریلیز کی گئی تھی اور اس کا مرکزی کردار مرحوم سلطان راہی نے نبھایا تھا۔ اس فلم نے اس وقت ریکارڈ بزنس کیا تھا۔ اور اس کے بعد بے شمار فلمیں اسی فارمولے پر بنائی گئیں۔ جس کے مطابق ہیرو، بڑی بڑی بڑھکیں مارتا ہے۔ اور ولن سے لے کر اس کے ساتھیوں اور پولیس افسران سے لے کر ججز تک

Read more

لو آپ اپنے دام میں صیاد آ گیا!

ضمنی الیکشن جیتنے کے بعد عمران خان اور ان کے ساتھیوں کی گردنوں میں سریا آ گیا تھا۔ وہ غرور و تکبر کے پتلے بن گئے تھے۔ ان کی زبانیں شعلہ نوائی کرتی تھیں اور آنکھوں سے انگارے برستے تھے۔ پنجاب میں ابھی حکومت بنی نہیں تھی مگر منتقم مزاج عمران خان اور نفرت میں غرق ان کے ہرکاروں نے مخالف سیاستدانوں اور سرکاروں افسران و اہلکاروں کو سنگین دھمکیوں کی سان پر رکھ لیا تھا۔ یوں لگتا تھا کہ

Read more

حمزہ شہباز کی ٹیکنیکل وزارت اعلیٰ اور عمران خان کی فتح

سچ کہا تھا کسی نے کہ سیاست کے سینے میں دل نہیں ہوتا اگر اس بات کی سچائی اور تلخ حقیقت دیکھنی ہے تو گزشتہ روز ہونے والے پنجاب کے وزیراعلیٰ کے انتخابی نتائج کو دیکھ لے جس میں چوہدری پرویز الہیٰ اکثریتی ووٹ لینے کے باوجود اس لیے ہار گئے کہ چوہدری شجاعت نے ق لیگ کے دس ووٹ شمار نا کرنے کا ڈپٹی اسپیکر کو خط لکھ دیا تھا۔ اور اس خط کی بنیاد پر دوست مزاری نے

Read more

وزیرِاعلٰی پنجاب کا انتخاب: جب ڈپٹی سپیکر کی 'لیکن۔۔۔' پر ہال میں سناٹا چھا گیا

حمزہ شہباز یا ن لیگ ایسا کیا کر سکتے تھے کہ وہ بظاہر ہارے ہوئے اس انتخاب کو جیت پائیں یا چوہدری پرویز الٰہی کی جیت میں کوئی رکاوٹ ڈال سکیں؟ یہ سوال نہ صرف پی ٹی آئی اور ق لیگ کے اراکین کے ذہنوں میں تھا، بلکہ صحافیوں کے درمیان بھی گردش کر رہا تھا۔ تاہم کسی کے پاس کوئی تصدیق شدہ جواب نہیں تھا۔

Read more

آخر چوہدری شجاعت کیا کرتے؟

حمزہ شہباز پنجاب اسمبلی ارکان کی اکثریت کے فیصلہ کے باوجود وزیر اعلیٰ منتخب ہوگئے: بہت غلط ہؤا۔ چوہدری پرویز الہیٰ اسمبلی ارکان کی اکثریت کا ووٹ لے کر بھی ناکام رہے: ناقابل فہم و افسوسناک۔ لیکن اس سے بھی بڑی پریشانی یہ ہے کہ ایک ایسے وقت میں جب پاکستان سنگین معاشی بحران کا سامنا کررہا ہے، روپے کی شرح تیزی سے گررہی ہے، اسٹاک مارکیٹ کریش ہورہی ہے، تاجر ملک میں سیاسی استحکام کی دہائی دے رہے ہیں

Read more

ووٹ کا فیصلہ ’پارلیمانی پارٹی‘ کا استحقاق ہے یا ’پارٹی سربراہ‘ کا: قانونی ماہرین کیا کہتے ہیں؟

ڈپٹی سپیکر پنجاب اسمبلی نے پاکستان مسلم لیگ ق کے صدر چوہدری شجاعت حسین کے ایک خط اور سپریم کورٹ کے ایک حالیہ فیصلے کا حوالہ دیتے ہوئے اُن کی جماعت کے تمام اراکین صوبائی اسمبلی کی جانب سے وزیر اعلیٰ پنجاب کے انتخاب میں ڈالے گئے ووٹوں کو مسترد قرار دیا ہے اور رولنگ دی ہے کہ پارٹی سربراہ کی منشا کے خلاف ووٹ نہیں دیا جا سکتا۔

Read more

چوہدری شجاعت کا خط جو سب پر بھاری ثابت ہوا، مگر اب آگے کیا ہو سکتا ہے؟

ڈپٹی سپیکر دوست محمد مزاری نے اجلاس کی صدارت کی اور ان کی جانب سے دی گئی رولنگ کے نتیجے میں حمزہ شہباز کامیاب قرار پائے۔ ڈپٹی سپیکر نے اپنی رولنگ میں چوہدری شجاعت کے خط کا حوالہ بھی دیا، جو بظاہر گیم چینجر ثابت ہوا۔

Read more

میں بھی ہار گیا، عمران خان بھی ہار گئے اور آصف زرداری جیت گئے : مونس الٰہی

وائس آف امریکہ نے صحافی حامد میر کے حوالے سے خبر دی ہے کہ چوہدری شجاعت حسین نے عمران خان کے امیدوار کی حمایت سے انکار کر دیا ہے وزیر اعلٰی پنجاب کے انتخاب سے قبل ہی ایک اور نیا موڑ آ گیا ہے۔ سینئر صحافی اور اینکر پرسن حامد میر نے مونس الہٰی سے گفتگو کا حوالہ دیتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ مسلم لیگ (ق) کے صدر چوہدری شجاعت حسین نے پرویز الہٰی کی حمایت سے انکار کر

Read more

پنجاب کے وزیراعلیٰ کا انتخاب اور زرداری کی پرویز الٰہی کو آفر

آصف زرداری نے رات چودھری پرویز الہی کو ناقابل مزاحمت قسم کی پے درپے آفریں ماریں۔ چودھری انکاری رہا اور پھر ڈھیلا بھی پڑ گیا۔ آفریں کیا تھیں کہ دیکھ چودھری میں چل کے آیا تھا مولانا بھی آئے تھے۔ ہم نے تمھاری مانی تھی تمھیں وزیر اعلی نامزد کیا تھا۔ شہباز کو تمھارے پاس بھیجا تھا تم آخری موقع پر سلپ ہوئے۔ تمہارے سلپ ہونے کے بعد ہم نے اپنا کام پھر بھی کر لیا اور کیا بھی ایسے

Read more

وزیراعلیٰ کا انتخاب: دھمکیوں اور خوف کی فضا پیدا کرنے سے کیا حاصل ہو گا؟

کسی حد تک یقین سے کہا جاسکتا ہے کہ ہفتہ کے روز تحریک انصاف اور مسلم لیگ (ق) کے مشترکہ امیدوار پرویز الہیٰ پنجاب کے نئے وزیر اعلیٰ منتخب ہوجائیں گے۔ فواد چوہدری اور تحریک انصاف کے متعدد دیگر لیڈروں نے دعویٰ کیا ہے کہ پارلیمانی گروپس کے اجلاس میں ان دونوں پارٹیوں کے 186 ارکان جمع تھے۔ اس کے باوجود عمران خان نے جمعہ کو رات گئے ایک بیان میں تند و تیز لب و لہجہ اختیار کیا اور

Read more

وزیرِ اعلٰی پنجاب کا انتخاب: مسلم لیگ (ن) اور پی ٹی آئی اراکین کی ‘حفاظت’ میں مصروف

لاہور — پاکستان کے سب سے بڑے صوبے پنجاب میں وزارتِ اعلٰی کے انتخاب کے لیے جمعے کو میدان لگے گا جس میں اسپیکر پنجاب اسمبلی چوہدری پرویز الہٰی اور موجودہ وزیرِ اعلٰی پنجاب حمزہ شہباز شریف ایک بار پھر مدِ مقابل ہیں۔ انتخابات سے قبل ہی ایک بار پھر دونوں جماعتیں ایک دوسرے پر ہارس ٹریڈنگ کے الزامات عائد کر رہی ہیں۔ تحریکِ انصاف کے رہنما فواد چوہدری نے بدھ کو ایک نیوز کانفرنس میں الزام لگایا تھا کہ

Read more

آفتاب سلطان: نیب کے نئے چیئرمین کون ہیں؟

وفاقی کابینہ نے سابق ڈی جی انٹیلیجینس بیورو (آئی بی) آفتاب سلطان کو نیا چیئرمین نیب بنانے کی منظوری دے دی ہے۔ سابق وزیر اعظم عمران خان ماضی میں متعدد مرتبہ انھیں ہدف تنقید بنا چکے ہیں تاہم آفتاب سلطان کے سابق ساتھی انھیں ایک ’دیانتدار افسر‘ قرار دیتے ہیں۔ 2014 کے پی ٹی آئی دھرنے میں ’جاسوسوں کی جاسوسی‘ کرنے والے آفتاب سلطان کے کیریئر پر ایک نظر۔

Read more

پنجاب کے ضمنی انتخابات: کیا ’نیوٹرل‘ اسٹیبلشمنٹ آئندہ الیکشن میں بھی مداخلت نہیں کرے گی؟

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے ضمنی انتخابات میں پاکستان تحریکِ انصاف کی کامیابی ایک معرکہ سمجھی جا رہی ہے لیکن حیران کن طور پر کچھ مبارکباد پاکستانی فوج یا ’اسٹیبلشمنٹ‘ کے حصے میں بھی آئی کیونکہ زیادہ تر لوگوں کے خیال میں ماضی کے برعکس اس بار فوج نے ’انتخابات میں مداخلت نہیں کی‘ لیکن کیا یہ روایت آئندہ بھی برقرار رہے گی؟

Read more

”ہمارے ممبر بک گئے، ہم لٹ گئے“ تحریک انصاف

بائیس جولائی کو وزیراعلیٰ پنجاب کا چناؤ ہونا ہے۔ بظاہر تو ضمنی الیکشن میں واضح برتری حاصل کرنے کے بعد تحریک انصاف نمبر گیم کے مطابق چوہدری پرویز الٰہی کو وزیراعلیٰ بنانے میں کامیاب ہوتی دکھائی دے رہی ہے، لیکن تحریک انصاف کے لیڈر جتنے نروس ہیں اس سے بات کچھ مختلف لگتی ہے۔ ان کے بیانات کچھ اور کہانی بتا رہے ہیں۔ اب معاملہ یہ ہے کہ ملاقاتیں یہاں لاہور میں آصف زرداری کر رہے ہیں، جو گاڈ فادر

Read more

پنجاب میں کوئی بھی جیتے، پاکستان ہارے گا

ہفتہ کی شام تک پنجاب میں وزارت اعلیٰ کے عہدے کا فیصلہ ہو جائے گا۔ بظاہر تحریک انصاف اور مسلم لیگ (ق) کے امیدوار پرویز الہیٰ کو اسمبلی میں اکثریت کی حمایت حاصل ہو چکی ہے لیکن اتحادی جماعتوں نے حمزہ شہباز کو کامیاب کروانے کے لئے حتی الامکان زور لگانے کا دعویٰ کیا ہے۔ مسلم لیگ (ن) اور تحریک انصاف ایک دوسرے پر رشوت دینے اور ارکان اسمبلی خریدنے کے الزام لگا رہے ہیں۔ یہ صورت حال عوام کی

Read more

پیپلز پارٹی کی پنجاب میں ناکامی کا ذمہ دار کون؟

پنجاب کے جیالے ورکر ٹکٹ ہولڈر پنجاب میں ناکامیوں کا ذمہ دار آصف علی زرداری کو ٹھہراتے ہیں۔ حتی کہ خود کو سوشل میڈیا پر پارٹی کی موثر آواز والے بھی اس کا الزام آصف علی زرداری پر لگاتے ہیں۔ کیونکہ! ان کو پتہ ہے زرداری صاحب کا ظرف برداشت کرنے والا ہے اگر یہ ہی تمام لوگ اپنی مقامی قیادت کو احساس دلائیں کہ آپ کو عہدے کس لئے دیے گئے؟ ٹکٹ ہولڈر کو احساس دلائیں کہ آپ نے

Read more

کھپرو کی جیالی میڈم شاہین: پارٹی قیادت کی نظروں سے اوجھل

پاکستان پیپلز پارٹی سے درجنوں شکوہ شکایات کے باوجود اس کے چند کارناموں کو سراہے بغیر رہ نہیں سکتا۔ پاکستان کی واحد لبرل اور ڈیموکریٹک پارٹی ہے۔ عدم تشدد کے داعی تو بہت سی جماعتیں ہیں لیکن جب بھی امتحان آیا تو سب نے تشدد کا راستہ اختیار کیا۔ پی پی واحد پارٹی ہے جو آج تک عدم تشدد کے فلسفے پر عمل پیرا ہے۔ بھٹو کا تابوت ملا پر امن جمہوری جدوجہد جاری رکھی تشدد کا راستہ اختیار نہ

Read more

عوام جو بھی کہیں، پنجاب میں جوڑ توڑ جاری ہے

حکومتی اتحادی جماعتوں نے پنجاب کے ضمنی انتخابات میں تحریک انصاف کی کامیابی کے باوجود انتخابات کروانے سے انکار کیا ہے۔ اس دوران آصف زرداری کی مسلم لیگ (ق) کے سربراہ چوہدری شجاعت حسین کے ساتھ ملاقات اور واپسی پر اخبار نویسوں کو دیکھ کر وکٹری سائن بنانے کی نت نئی توجیہات سامنے آ رہی ہیں۔ جمہوریت میں اگرچہ اکثریت کی بنیاد پر فیصلے کرنے کا اصول طے ہے لیکن کچھ اخلاقی اقدار کا خیال رکھنا بھی اہم سمجھا جاتا

Read more

شہباز شریف، عمران خان کی پکی دوستی کا قصہ

کہنے والے کہتے ہیں کہ گئے وقتوں میں دو زمینداروں دین محمد اور فیض بخش کے درمیان بہت شدید جھگڑا تھا۔ دین محمد اپنی کسی حرکت سے فیض بخش کا کھیت خراب کر دیتا تو فیض بخش اپنی حکمت سے دین محمد کا پانی چوری کر لیتا، فیض بخش کبھی دین محمد کے جانوروں میں سانپ چھوڑ دیتا تو دین محمد پگڑ باندھتا فیض بخش کے دروازے کے سامنے بندوق کی نالی تان کر کھڑا ہو جاتا اور یہ جا

Read more

پاکستان کا تابناک معاشی مستقبل: چند تجاویز

(سینیٹ کے بجٹ سیشن میں سینیٹر تاج حیدر کی تقریر کا مکمل متن) سینیٹ کے حالیہ بجٹ سیشن کے آخری دن 23 جون 2022 کو مجھے موجودہ بجٹ پر لب کشائی کا موقع ملا۔ قواعد کے مطابق جب میرے حصے کے بیس منٹ مکمل ہو گئے اور محترم چیئرمین نے وقت کے خاتمے کی جانب میری توجہ دلائی تو میں اپنی نشست پر بیٹھ گیا۔ مجھے اس بات کی خوشی ہے کہ اس بیس منٹ میں دونوں جانب کے محترم

Read more

مایوس کن صورت حال

پنجاب کی بیس نشستوں پر سترہ جولائی کو ہونے والے ضمنی انتخابات فیصلہ کن لمحہ ثابت ہوسکتے ہیں۔ ان سے پاکستان مسلم لیگ ن کے فیصلے کی جانچ ہوگی کہ کیا ملک کو مشکلات کے بھنور سے نکالنے کے لیے پتوار ہاتھ میں لینے کا فیصلہ درست تھا؟ نیز ن لیگ کے ملک کے لیے ضروری لیکن مشکل اور غیر مقبول فیصلوں کو اپنے سیاسی فائدے میں ڈھالنے اور اسے اقتدار سے نکال باہر کرنے پر تلی ہوئی تحریک انصاف

Read more

جنوبی پنجاب میں پیپلز پارٹی کا غیر یقینی مستقبل اور تحریک انصاف کا عروج

عوامی ردعمل اس سیلاب کی طرح ہوتا ہے جو راہ میں آنے والی ہر چیز کو بہا کر لے جاتا ہے۔ ایسا ہی عوامی ردعمل 17 جولائی کو پنجاب میں ہونے والے ضمنی انتخابات میں دیکھنے کو ملا۔ بری پرفارمنس پر تنگ آئی پبلک کو تحریک انصاف کی حکومت سے نجات دلانے کے لیے اپوزیشن کی سیاسی جماعتیں اکٹھی ہوئیں اور جمہوری طریقے سے ان ہاؤس تبدیلی لے آئیں۔ حسب روایت صبح کے تخت نشین شام کو مجرم ٹھہرے اور

Read more

پنجاب: مسلم لیگیوں نے ہی مسلم لیگ کو شکست دے دی

17 جولائی 2022 ء کو منعقد ہونے والے پنجاب اسمبلی کے 20 حلقوں میں ضمنی انتخابات بظاہر مسلم لیگ (ن) ہار گئی اور پی ٹی آئی نے مسلم لیگ (ن) کے مقابلے میں زائد نشستیں جیت کر میدان مار لیا ہے۔ گویا پنجاب جو کبھی مسلم لیگ (ن) کا پاور بیس تھا۔ اس کے ہاتھ سے نکل گیا ہے۔ یہ ضمنی انتخابات اس لحاظ سے غیر معمولی اہمیت کے حامل ہیں کہ ان کے نتائج نہ صرف پنجاب کی حکمرانی

Read more

کرپشن کا تسلسل

اگر کسی کو غصہ چڑھتا ہے یا ناراض ہوتا ہے تو ناراض ہونے کی بجائے اپنی کرتوتوں کو ٹھیک کر لے ورنہ غصہ بھی ہونے دیں اور ناراض بھی ہونے دیں۔ کیا فرق پڑتا ہے سوال تو ہم پوچھتے رہیں گے اور بار بار پوچھتے رہیں گے کہ کرپشن کے مواقع ایک کے ہاتھ سے پھسل کر دوسرے کے ہاتھ آنے کے علاوہ کون سی تبدیلی اور بہتری دیکھنے کو ملی؟ ورنہ عمران خان کی حکومت بھی تبدیل ہوئی شہباز

Read more

ضمنی انتخابات کے نتائج مسلم لیگ نواز اور تحریک انصاف کے لیے کیا معنی رکھتے ہیں؟

پنجاب کا ضمنی الیکشن بے حد اہمیت کا حامل سمجھا جا رہا تھا کیونکہ پنجاب کی وزارتِ اعلیٰ کا فیصلہ اور وفاقی حکومت کا مستقبل بھی اس سے جڑا ہوا ہے۔ تحریک انصاف کے اس الیکشن میں کامیاب ہونے کے بعد سوال یہ ہے کہ کیا مریم نواز کے مقابلے میں عمران خان کا بیانیہ جیتا ہے اور کیا پی ٹی آئی کو انتخابات جیتنے کے لیے کسی سہارے کی ضرورت نہیں؟

Read more

ارونا آصف علی: ہندوستان چھوڑ دو تحریک کی ’ہیروئن‘ جو اپنے نظریات کی بنا پر شوہر سے دور ہوئیں

آصف علی 41 سال کے تھے اورارونا 18 سال کی۔ مگر گھوش کے مطابق ارونا اور آصف علی کا نظریہ اور ذوق اس قدر یکساں تھا کہ عمر میں 21 سال کے فرق کے باوجود وہ شادی کے بندھن میں بندھنے کے لیے پرعزم تھے۔

Read more

عام انتخاب ہی سیاسی بحران کا واحد حل ہیں

پنجاب کے ضمنی انتخابات میں تحریک انصاف کی شاندار کامیابی اور مسلم لیگ (ن) کی طرف سے شکست تسلیم کرنے کے بعد ایک بات تویقین سے کہی جاسکتی ہے کہ اس بار صوبے کی 20 نسشتوں پر ہونے والے انتخابات میں نتائج کو تبدیل کرنے کی کوئی کوشش نہیں کی گئی اور تمام تر الزامات اور سخت بیانی کے باوجود الیکشن کمیشن اپنی آئینی ذمہ داری کماحقہ ادا کرنے میں سرخرو ہؤا ہے۔ ضمنی انتخاب میں بیشتر نشستوں پر تحریک

Read more

مغالطے یا فیلسیز

سادھ گرو سوشل میڈیا کی ایک جانی پہچانی شخصیت ہیں جو اپنی بات بڑی آسانی سے بیان کرتے ہیں۔ ایک پروگرام میں انہوں نے کہا کہ اگر آپ لوگ کسی چائے کی دکان پر چائے پینے جائیں تو چائے بنانے والا آپ کو بین الاقوامی کرکٹ کے اسرار و رموز پر اپنی ماہرانہ رائے پیش کرے گا۔ وہ کسی میچ میں ٹنڈولکر کی غلطیوں کا ذکر کرے گا۔ گواسکر کو وہ شاٹ ویسے نہیں کھیلنی چاہیے تھی جس بنا پر

Read more

سیاست اور عوامی مسائل: اپنی دنیا آپ پیدا کر

پنجاب اسمبلی کی بیس سیٹوں کے انتخاب کے لیے پاکستان میں سیاسی مہم زوروں پر ہے۔ جلسے، جلوس، ریلیاں اور کارنر میٹنگ اس طرح زور و شور سے جاری ہیں جیسے یہ صوبائی اسمبلی کی چند سیٹوں کے نہیں بلکہ قومی انتخابات ہو رہے ہیں۔ مسلم لیگ اور اس کے اتحادیوں اور تحریک انصاف کے درمیان اس انتخابی معرکے کی شدت کا اس بات سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ مسلم لیگ کے چار وزیر اپنی وزارت سے استعفٰی

Read more

اگر پرویز الہٰی وزیر اعلیٰ پنجاب نہ بن سکے تو؟

اگر میں یہ سوچوں کہ پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) پنجاب میں اکثریت حاصل کر کے پرویز الہٰی کو وزیر اعلیٰ بنوانے میں کامیاب ہو جائے گی تو میری طبیعت درست نہیں ہوگی بلکہ مجھے کوئی وہم ہو گا اور وہم کا علاج حکیم لقمان کے پاس بھی نہیں تھا۔ لیکن پھر بھی وزیر اعلیٰ کا منصب اگر مسلم لیگ (ق) کے پرویز الہٰی کے پاس چلا جائے تو سب سے پہلے چوہدری شجاعت حسین کو صدارت سے الگ

Read more