ایک ہی مریض پر ریاست اور کتنے آپریشن کرے گی؟

جہاں تک 10 برس پہلے منظور ہونے والے نیشنل ایکشن پلان کا معاملہ ہے تو اس پر پورا چھوڑ چوتھائی عمل بھی نہ ہو سکا۔ حالانکہ اسے دو برس پہلے اپ ڈیٹ بھی کیا گیا۔ نیشنل ایکشن پلان کی عملی اہمیت بس اتنی ہی رہ گئی ہے جتنا کہ قائدِ اعظم کے فرمودات کا عملی احترام۔

Read more

پاکستان کا پہلا ہیومن ملک بنک اور غلط فہمیاں

کچھ دن پہلے سوشل میڈیا پر مدرز ملک بنک یا ہیومن ملک بنک کے حوالے سے ہنگامہ مچا رہا۔ زیادہ تر عوام نے کم علمی یا لا علمی کی بنیاد پر ایک مخصوص طبقے کی طرف سے اڑائی گئی یک طرفہ افواہ کی بنیاد پر اس پراجیکٹ یا آئیڈیے کی مخالفت میں کشتوں کے پشتے لگا دیے۔ مدرز ملک بنک یا ہیومن ملک بنک بنانے کا بنیادی آئیڈیا دنیا کے دیگر ممالک کی طرح پاکستان/ سندھ میں بھی وہی تھا

Read more

ایک اور آپریشن

لڑکا بے روزگار ہے، نشے میں پڑ گیا ہے، چوری چکاری بھی کر لیتا ہے، فحش گوئی میں یکتا ہے، محلے میں آتی جاتی خواتین پررکیک جملے کستا ہے، یعنی لڑکے میں سب شرعی و غیر شرعی عیوب پائے جاتے ہیں۔ کچھ سمجھ نہیں آتی کیا کیا جائے، ہمارے پاس اس کا ایک حل ہے، بلکہ یوں کہیے کہ فقط ایک ہی حل ہے۔ لڑکے کی شادی کر دی جائے! لڑکے کی شادی کر دی جاتی ہے۔ اب صورتِ احوال

Read more

سوشل میڈیا کی پھیلائی ”باخبری“

سوشل میڈیا کا سرسری مشاہدہ آپ کو اس گماں میں مبتلا کردیتا ہے کہ دورِ حاضر کے انسان ”باخبر“ ہی نہیں بلکہ دنیا کو درپیش مسائل کے بارے میں بے حد فکرمند بھی ہیں۔ مقامی اور عالمی مسائل کبھی ٹویٹر اور اب ایکس کہلاتے پلیٹ فارم اور یوٹیوب چینلوں کی بدولت مسلسل اجاگر ہورہے ہیں۔ ایسی ”باخبری“ کی مجھے ہوش سنبھالتے ہی شدید خواہش لاحق ہوگئی تھی۔ سوال مگر اب یہ اٹھانا شروع ہو گیا ہوں کہ سوشل میڈیا نے

Read more

وِٹگنسٹائن سے استفادہ کریں (مکمل کالم)

مشہور فلسفی دیکارت ایک میخانے میں بیٹھا شراب پی رہا تھا۔ جب تھوڑی دیر گزری تو بار ٹینڈر نے پوچھا ’کیا آپ مزید پینا چاہیں گے؟‘ دیکارت نے خلا میں گھورتے ہوئے جواب دیا ’میں سوچ رہا ہوں کہ۔ نہیں! ‘ اور پھر غائب ہو گیا۔ فرانسیسی فلسفی سارتر پیرس کے کیفے میں بیٹھا اپنی مشہور کتاب ’Being and Nothingness‘ کے مسودے پر نظر ثانی کر رہا تھا۔ اِس دوران اُس نے ویٹرس کو آرڈر دیا کہ ’میرے لیے ایک

Read more

شکست تخت پہلوی (6) ۔ جاوید شاہ

ہر صبح شاہ اپنے چار سالہ بیٹے رضا کے ہاتھ میں ہاتھ ڈالے اپنی رہائش گاہ اختصاصی محل سے دفتر جاتے۔ وہاں سے شہزادے کی گورننس آ کر انہیں کنڈر گارڈن لے جاتی۔ لیکن 10 اپریل 1965 کی صبح ننھا شہزادہ ذرا جلدی چلا گیا کیونکہ آج ایک نیا بچہ کلاس میں آ رہا تھا جسے خوش آمدید کہنا تھا۔ معمول سے ہٹ کر اس دن شاہ بھی پیدل چلنے کے بجائے کار میں دفتر گئے اور اس فیصلے نے

Read more

کون سمجھے گا میرا درد یہاں

(گزشتہ دنوں لندن میں ایک مختصر اردو تمثیلچہ پیش کیا گیا جس میں مرکزی کردار ارم طور صاحبہ نے ادا کیا۔ اس کھیل کا سکرین پلے نیلم احمد بشیر نے لکھا۔) (سٹیج پر اندھیرا ہے۔ دھیرے دھیرے روشنی پڑتی ہے تو ایک لڑکی بُت بنی دکھائی دیتی ہے، اسکے چہرے پر ایک گھونگھٹ ہے۔ وہ رقص کے لباس میں ہے، بیک گراؤنڈ میں ایک گانا بجتا ہے، دو لائنز ہی بجائیں۔) گھونگھٹ کے پٹ کھول رے تجھے پیا ملیں گے

Read more

شادی کا فیصلہ، کامیاب ازدواجی زندگی اور مرد کا کردار

شادی کا فیصلہ بہت بڑا اور انتہائی اہم ہوتا ہے جس کے لیے بہت ساری اور کئی ضروری باتوں کا خیال رکھا جاتا ہے، اس کے ساتھ ساتھ دیگر معاملات کا جائزہ بھی لیا جاتا ہے لیکن سب سے اہم بات جو ہم یکسر نظر انداز کر دیتے ہیں وہ لڑکا اور لڑکی کی ذہنی ہم آہنگی ہوتی ہے۔ عام طور پر جس معاشرے میں ہم رہتے ہیں وہاں لڑکا اور لڑکی کی شادی سے پہلے ملاقات نہیں ہوتی اور

Read more

منیر نیازی سے ایک یاد گار ملاقات

حامد یزدانی کے ادبی محبت نامے کا جواب محترمی و معظمی حامد یزدانی صاحب! آپ نے اپنے ادبی محبت نامے میں اپنے والد یزدانی جالندھری صاحب کے بارے میں مختصر مگر جامع تعارف رقم کیا ہے۔ مجھے قوی امید ہے کہ اس سے ’ہم سب‘ کے قارئین کو ان کی تخلیقات کا سنجیدگی سے مطالعہ کرنے کی تحریک و ترغیب ہوگی۔ یہ بات آپ کی مجھ سے بے پناہ محبت کی عکاس ہے کہ آپ کو مجھ میں اور اپنے

Read more

توہین، قاتل ہجوم اور مذہب

توہین مذہب کا الزام لگا کر قاتل ہجوم نے سوات میں ایک تازہ کارروائی کرتے ہوئے ایک اور بے گناہ شخص کو موت کے گھاٹ اتار دیا۔ اس نوعیت کا یہ نہ تو پہلا واقعہ ہے اور حالات دیکھتے ہوئے انتہائی تکلیف دہ پیش گوئی یہ بھی کی جا سکتی ہے کہ یہ آخری واقعہ بھی نہیں ہو گا۔ ہمارے کرم فرما حضرت سانول عباسی نے اس موضوع پر ایک گفتگو کا اہتمام کیا تھا جس میں اس موضوع پر

Read more

کیا ایوب، جنرل افتخار کو مروا کر آرمی چیف بنے تھے؟ (1)

بہت سارے لوگ آج بھی وقت ملے تو اس بات پر ماتم کناں ہوتے ہیں کہ اگر لیاقت علی خان کے دور میں نامزد ہونے والے پہلے پاکستانی آرمی چیف کا طیارہ پراسرار طور پر نہ گرا ہوتا تو پاکستان کی سیاسی تاریخ ویسی نہ ہوتی جیسی آج ہے۔ اس مضمون کا موضوع سخن اسی دکھڑے کی جراحی ہے۔ ہم سب پر ایک مضمون شائع ہوا جس میں صاحب تحریر نے اپنی طرف سے انکشاف اور سنسنی پھیلاتے لکھا کہ

Read more

لکشن بی بی کا خواب اور ڈیڑھ لاکھ کتابیں

لکشن بی بی کا تعلق چترال کے علاقے رمبور سے ہے یہ وادی ان تین وادیوں میں سے ہے جہاں دنیا کی ایک قدیم زندہ ثقافت و مذہب کے لوگ ابھی بھی اپنے حقیقی مذہب، ثقافت اور بود و باش کے ساتھ رہ رہے ہیں۔ لکشن بی بی اس قبیلے کی ایک معروف خاتون ہیں۔ انہیں یہ اعزاز بھی حاصل ہے کہ وہ پہلی کالاش پائلٹ بھی بنیں۔ اپنے قبیلے اور لوگوں کے لیے آج سے بیس برس پہلے انہوں

Read more

میرا داغستان اور عزم استحکام

اتوار کے روز خبر آئی کہ روس کی جنوبی سرحد پر واقع علاقے داغستان کے دو شہروں میں دہشت گردوں نے مسیحی اور یہودی عبادت گاہوں پر مربوط حملے کیے ہیں۔ آخری اطلاعات تک مرنے والوں کی تعداد بیس ہو چکی ہے جن میں ایک پادری سمیت پولیس اور شہری ہلاک ہوئے ہیں۔ چھ دہشت گرد بھی مارے جا چکے ہیں۔ گزشتہ تین ماہ کے دوران یہ روس میں دوسرا بڑا دہشت گرد حملہ ہے۔ دنیا بھر کے نیوز نیٹ

Read more

لنگوٹ سنبھال کر بھاگتی حکومت

کم حکومتوں کو کسی اعلان کے بعد ایسی بدحواسی اور شرمندگی کا سامنا کرنا پڑتا ہے جو اس وقت شہباز شریف کی حکومت کو درپیش ہے۔ دو روز پہلے قومی ایکشن پلان کے تحت قائم ایپکس کمیٹی کے اجلاس میں ’آپریشن عزم استحکام‘ کا اعلان کرنے کے بعد سے یوں لگتا ہے کہ حکومت کمبل سے جان چھڑا نا چاہتی ہے مگر کمبل اسے نہیں چھوڑتا۔ اب وزیر اعظم نے کابینہ کے اجلاس میں کہا ہے کہ یہ کوئی نیا

Read more

عورت یا جنسی مشین

رات کافی بیت چکی تھی۔ سڑکیں ویران اور گلیاں سنسان تھیں۔ پورا شہر خاموشی کی اندھی چادر اوڑھے سو رہا تھا۔ بس کہیں کہیں کسی کتے کے رونے کی لمبی آواز، خاموشی کے اس عفریت کا سینہ چیرتی ہوئی محسوس ہو رہی تھی۔ ایسے میں ایک بڑی سی گاڑی آ کر اس عالی شان گھر کے گیٹ پر رکی۔ یہ گھر دور سے دیکھنے پر بھی اس پورے علاقے میں نمایاں نظر آتا تھا۔ اس گاڑی کی قیمت، کسی بڑے

Read more

ریاستیں ایک دوسرے سے کیا کیا سیکھتی ہیں؟

جس طرح انسان ایک دوسرے سے سیکھتے ہیں۔ اسی طرح قومیں بھی سیکھتی ہیں۔ورنہ دنیا میں کوئی بات نئی بات نہیں۔ مثلاً آج ہم اسرائیل کو نوآبادیاتی آبادکاری (کولونیل سیٹلرازم) کی آخری نمایاں مثال سمجھ کے اس پر تھو تھو کر رہے ہیں۔مگر اسرائیل نے بھی تو آخر کہیں سے سیکھا ہوگا کہ کس طرح کسی زمین کے اصل مالکوں کو جلاوطنی ، غلامی اور نسل کشی کے ذریعے ایک کونے میں کر کے انھیں ہر اثاثے سے محروم کر

Read more

خیر کی بجائے شر بھڑکانے والی ہماری تاریخ

پیر کی صبح اٹھ کر یہ کالم لکھ رہا ہوں۔ جب سے صحافت میں قدم رکھا ہے وطن عزیز کو ہمیشہ ”مشکل حالات“ میں گھرا پایا۔ مشکل حالات سے نبرد آزما ہونے کے لئے متعدد تحاریک کا بطور صحافی نہ صرف مشاہدہ کیا بلکہ شہری حقوق کا دائمی گرویدہ ہوتے ہوئے ان میں اپنی بساط سے بڑھ کر حصہ ڈالنے کی کوشش بھی کی۔ وہ تحاریک مگر نظر بظاہر اپنے اہداف کے حصول میں کامیاب ہو گئیں تو ملک پہلے

Read more

’عزم استحکام‘ سے عدم استحکام تک

ہفتہ کو وزیر اعظم کی سربراہی میں نیشنل ایکشن پلان کے تحت قائم ایپکس کمیٹی کے اجلاس نے ملک میں دہشت گردی کے خاتمہ کے لیے آپریشن ’عزم استحکام‘ شروع کرنے کا اعلان کیا۔ تاہم تحریک انصاف سمیت ملک کی تمام اپوزیشن پارٹیوں نے اس نئے فوجی آپریشن کی مخالفت کی ہے کیوں کہ اس سے خیبر پختون خوا کے قبائلی علاقے متاثر ہونے کا اندیشہ ہے جہاں کی آبادی پہلے ہی شدید مشکلات کا سامنا کر رہی ہے۔ وزیر

Read more

مردانگی، خواہشات اور بڑھاپا

وٹرنری ڈاکٹر تو ہم ہیں نہیں کہ گھوڑے کا حال احوال جانیں مگر وہ زبان زد عام محاورہ تو آپ سب نے سن ہی رکھا ہو گا نا۔ مرد اور گھوڑا کبھی۔ ۔ ۔ جی جناب اس محاورے کی بنیاد نہ جانے خوش فہمی کے کس غبارے پہ رکھی گئی ہے؟ اور گھوڑے غریب کو اس میں کیوں شامل کیا گیا یہ بھی علم نہیں؟ خیر پوچھیں گے بھئی کسی دن وٹرنری ڈاکٹر سے۔ تو جناب، یار لوگ اس کو

Read more

کیا ہم سب ایک دوسرے کو جلا دیں؟

ہر ایسے واقعے کے بعد ہم اسلام کی اصلی روح کے بارے میں باتیں کرتے اور سنتے ہیں لیکن کوئی شہباز شریف، کوئی بلاول بھٹو، کوئی فضل الرحمن، کوئی تقی عثمانی یا طارق جمیل مظلوم کے گھر نہیں پہنچتا نہ کسی خالد جدون جیسے لوگوں کو قانون کے شکنجے میں لانے کی بات ہوتی ہے۔ پڑھیے محمد حنیف کی تحریر

Read more

مذاکرات: ایلچیوں کو رسوا نہ کریں!

میڈیا چوپالوں کی گرم بازاری کے باوجود پی۔ ٹی۔ آئی سے یہ توقع عبث ہے کہ وہ سنجیدہ، بامقصد اور نتیجہ خیز مذاکرات کے لئے کوئی ٹھوس پیش رفت کر سکتی ہے۔ اِس کی سب سے بڑی وجہ یہ ہے کہ ٹھہراؤ، سبھاؤ، مکالمہ، بات چیت، افہام و تفہیم اس کی سرشت میں ہی نہیں۔ دوسرا سبب یہ کہ وہ سیاستدانوں کے بجائے آج بھی اُسی ”بارگاہِ فیض“ کی طرف دیکھ رہی ہے جہاں سے ماضی میں اُسے فیضان حاصل

Read more

ایاز میلو: وزیر اعلیٰ سندھ کے نام کھلا خط

جناب وزیراعلیٰ صاحب امید ہے کہ آپ بخیریت ہوں گے صوبہ سندھ کے منتظم اعلی سے بذریعہ سوشل میڈیا مخاطب ہونے کے اس طریقہ کو سخت ناپسند کرتے ہوئے بھی بالآخر آپ سے مخاطب ہونے کا یہی واحد میسر وسیلہ استعمال کرنے پہ معافی چاہتی ہوں مگر حقیقت یہ ہے کہ اس جمہوری دور میں جمہوری وزیراعلی تک رسائی کے تمام راستے کم از کم میرے جیسی شہری کے لیے ناممکنات میں سے ہیں۔ عوامی طاقت پہ یقین رکھنے والے

Read more

قرارداد مقاصد اور علامہ شبیر احمد عثمانی (7)

مطالبہ پاکستان کے محرکات اور مقاصد کے بارے میں قائداعظم محمد علی جناح کے ارشادات کا بیان ابھی ختم نہیں ہوا۔ تاہم کچھ دستوری نکات وضاحت طلب ہیں۔ علم سیاسیات کا معمولی طالب علم بھی جانتا ہے کہ ایک سیکولر حکومت جمہوری بھی ہو سکتی ہے اور غیر جمہوری بھی۔ تاہم ایک جمہوری حکومت کے لیے سیکولر بندوبست لازم ہے۔ سیکولرازم کے دو بنیادی مفروضات ہیں۔ (1) سیکولرازم میں پیشوائیت اور سیاست میں علیحدگی کا اصول 1648 کے معاہدہ ویسٹ

Read more

انسانی دودھ کے بینک کی افادیت کیا ہے؟

مڈوائفری اور میڈیکل کے طلباء کو بہت ابتداء میں ہی حاملہ خواتین کی ہسٹری لے کر متوقع تاریخ ولادت یا ڈیو ڈیٹ نکالنا سکھایا جاتا ہے۔ یہ استقرار حمل سے 40 ہفتے بعد کی تاریخ ہوتی ہے۔ حمل میں ہفتوں اور دنوں کا حساب کتاب رکھنا بہت ضروری ہوتا ہے۔ سفر کا آغاز صرف دو خلیاتی جرثومہ کی شکل سے ہوتا ہے۔ پھر ہر گزرتے دن کے ساتھ تبدیلیاں واقع ہوتی ہیں۔ تین ہفتے بعد ابھی دل بنا نہیں ہوتا

Read more

دیواروں پہ لٹکی تصویریں

میں نے جب پہلی دفعہ کینیڈا میں اپنے سائیکو تھراپی کلینک کی دیواروں پر قدرتی مناظر، جانوروں اور پرندوں کی تصویریں لٹکائی تھیں تو میرے وہم و گمان میں بھی نہ تھا کہ ان کا کوئی تعلق نفسیاتی علاج سے بھی ہو سکتا ہے لیکن میری مریضہ نیٹیلی نے مجھے ان کے بارے میں نئے زاویے سے سوچنے پر مجبور کر دیا تھا۔ ویسے تو مجھے بچپن سے تصویریں اتارنے کا شوق تھا لیکن اس شوق میں اضافہ اس وقت

Read more

قربانی اور میری مجموعی قومی آمدنی میں کمی

زندگی میں گھر کی دہلیز پر انصاف فراہم کرنے والا ایک ہی ادارہ دیکھا۔ وہ تھی مسرت نذیر کی فلم ’یکے والی‘ میں ماماں جی کی عدالت۔ مسرت نذیر وہی فنکارہ ہیں جنہوں نے مدت ہوئی فلموں سے کنارہ کشی اختیار کی اور کینیڈا میں خاموش وقت گزار کر ’میرا لونگ گواچا‘ کی لَے پکڑی تو پاکستانی گائیکی کے منجمد پانیوں میں ہلچل مچ گئی۔ ماماں جی ماضی کے ایکٹر ظریف تھے جو بستی بستی گھوم کر ’پورا پورا انصاف

Read more

اب سبھی کو سبھی سے خطرہ ہے (مکمل کالم)

پاکستان میں اگر کوئی ایک دانشور ہے جس نے انتہا پسندی اور دہشت گردی جیسے موضوعات پر تحقیقی اور علمی کام کیا ہے تو وہ عامر رانا ہے۔ آپ نہ صرف انگریزی کے کالم نگار ہیں بلکہ اردو کے ناول نگار بھی ہیں، اِس کے علاوہ بھی آپ کی ’ٹوپی میں کئی پر‘ لگے ہیں مگر اُن کی تفصیل بتانے لگا تو کالم ہی ختم ہو جائے گا۔ عامر رانا جب بھی لاہور آتے ہیں تو مہمان کی بجائے میزبان

Read more

مذہبی مدارس ہی نہیں، پورا معاشرہ انتہا پسند ہو چکا

سوات کے علاقے بدین میں ایک واقعہ کیا رونما ہوا تمام لوگوں نے آسمان سر اٹھا لیا جیسے ہمارے عدم برداشت، مذہبی انتہا پسندی اور فکری جمود کے شکار معاشرے میں یہ کوئی عجیب و غریب یا انوکھا واقعہ وقوع پذیر ہوا ہو۔ سوشل میڈیا پر لوگ دَھڑا دَھڑ پوسٹیں کر کے مذمت کر رہے ہیں اور اس حوالے سے مغز ماری کرتے ہوئے یہ دلائل دے رہے ہیں کہ ”دیکھیں جی! اسلام ایک امن کا مذہب ہے بس یہ

Read more

کس قیامت کے یہ نامے مرے نام آتے ہیں (۱)

پاکستان میں مقیم ان لوگوں کے نام جو بظاہر بڑی چھوٹی اور معصوم سی فرمائش سعودیہ جانے یا وہاں رہنے والوں سے کرتے ہیں، مگر! یہ تحریر 1998 سے 2002 کے تجربات کا نتیجہ تھی اور 2002 میں لکھی گئی کتاب کیف الحال کا حصہ ہے۔ بائیس سال بعد سعودیہ میں بہت کچھ تبدیل ہو چکا ہے اور ضیوف الرحمن یعنی رحمان کے مہمانوں کے لئے بے انتہا سہولیات اور آسانیاں موجود ہیں۔ مگر ہم برصغیر کے لوگ، ہماری کیا

Read more

کیا کامل رازداری سے پیغام رسانی ممکن ہے؟

موسم گرما 2018 میں، طبیعیات کے معتبر جریدے، فزیکل ریویو لیٹرز، میں ایک تحقیقی مقالہ شائع ہوا، جس نے پوری دنیا کے دارالحکومتوں میں تہلکہ مچا دیا۔ ایسا بہت کم ہوتا ہے کہ کسی ایک تحقیقی مقالے کا فوری طور پر ایسا اثر ہو۔ اس تحقیقی مقالے میں چین میں کیے گئے ایک تجربے کے نتائج کی اطلاع دی گئی۔ جیان وائی پان کی سربراہی میں ایک ٹیم نے چین کے اندر 2500 کلومیٹر کے فاصلے پر (زنگلونگ سے نانشان

Read more

پولیس کسے پکڑے اور حکومت کیا کرے؟

وزیر منصوبہ بندی نے سوات میں ایک شخص کو توہین قرآن کے الزام میں زندہ جلا دینے کے واقعہ پر شدید رنج و غم کا اظہار کرتے ہوئے گروہی دہشت گردی ختم کرنے کے لیے مناسب اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔ ان کا کہنا تھا کہ پارلیمانی کمیٹی بنائی جائے جو ہجوم کے ہاتھوں قتل کے واقعات کے محرکات کا جائزہ لے اور قومی لائحہ عمل بنائے۔ اس دوران میں مدین پولیس نے جمعرات کو پیش آنے والے اس واقعہ

Read more

یزدانی جالندھری: بحیثیت والد، بطور تخلیق کار

محترم ڈاکٹر خالد سہیل صاحب (ممنون ہوں کہ آپ نے پروفیسر محمد حسن صاحب سے متعلق اپنے مکتوب کے آخر میں مجھ سے ”ہم سب“ کے قارئین کے لیے اپنے والد صاحب قبلہ یزدانی جالندھری (جنھیں ہم پاپا جی کہتے تھے کے بارے میں کچھ لکھنے کی فرمائش کی تھی۔ آپ کی یہ فرمائش کیسی بروقت و برمحل ہے کہ اسی ماہ یعنی جون ہی میں دنیا بھر میں ”فادرز ڈے“ بھی منایا جاتا ہے۔ یزدانی جالندھری صاحب میرے والد

Read more

ڈالر عالمی مارکیٹ میں اپنی گرفت کھو رہا ہے

ڈالر کو ماہرین اقتصادیات ”عالمی ریزرو کرنسی“ کہتے ہیں، جو تقریباً 80 سال قبل ڈالر کو حاصل ہونے والا ایک فینسی ٹائٹل ہے جس نے امریکی معیشت کے لیے بہت سے فوائد حاصل کیے ہیں۔ ڈالر کو عالمی کرنسی بنانے کا منصوبہ جو تقریباً 80 سال قبل نیو ہیمپشائر میں سامنے آیا تھا۔ اس وقت برطانوی پاؤنڈ سٹرلنگ بین الاقوامی کرنسی تھی۔ ایک ایسا عنوان جو اس نے کئی دہائیوں سے اپنے پاس رکھا تھا۔ ڈالر کی قیمت میں اضافہ

Read more

زخمی اونٹنی کی چیخ

زخمی اونٹنی کی چیخ بہت دور تک سنائی دی۔ بد قسمت اونٹنی کی ٹانگ جس طریقے سے کاٹی گئی، یہ ایک ہولناک واقعہ تھا۔ اس واقعہ میں ظلم، بربریت اور بے رحمی کی انتہا ہے۔ یہ کام ایک ایسی مخلوق نے کیا جو اپنے آپ کو اشرف مخلوقات قرار دیتی ہے۔ اپنے آپ کو انسان کہتی ہے۔ کوئی انسان بھلا کوئی ایسا کام کیسے کر سکتا ہے؟ یہ وہ سوال ہے، جو ہر ایسے خوفناک واقعہ کے بعد اٹھایا جاتا

Read more

سوات کے مشتعل ہجوم کا پسِ منظر

دہشت گردی کے زخموں سے چُور سوات کے زخم ابھی پوری طرح مندمل نہیں ہوئے ہیں کہ مدین واقعہ کی شکل میں ایک بار پھر سوات کی مقدس مٹی کو لہولہان کر دیا گیا۔ سوات کی مٹی کو میں مقدس اس لئے کہتا ہوں کہ یہاں قدیم وقتوں میں کئی مذاہب نے جنم لیا، کئی تہذیبوں نے آنکھ کھولی اور اس کے پرامن اور پرسکون ماحول میں پرورش پائی جن کے قدیم آثار اب بھی سوات بھر میں اس کے

Read more

خدا نے دانیال طریر کی نظم کیوں نہیں پڑھی؟

مختار صدیقی نے لکھا، ’عشق کا نام نشان مٹائے کیسے کارگزاروں کا‘۔ سوال یہ ہے کہ عشق کے ہاتھوں مٹنا بھی کسے نصیب ہوتا ہے۔ کوئی عامی ہو یا نامور، ہست کی گرم بازاری سے نیست کی بے معنی خامشی تک باد فنا کا بے آواز اشارہ ہی کافی ہے۔ فلک کی پہنائیوں میں سرگرداں ان گنت ستاروں میں کون جل اٹھا، کب جل بجھا، کسے خبر ہوتی ہے۔ مختار صدیقی نے عشق کا نشان مٹنے کا شکوہ کیا تھا

Read more

جمیل نقش کی یاد میں

یہ ایک مختصر سا تاثراتی مضمون ہے۔ کل دو ملاقاتوں پر محیط۔ ان دونوں ملاقات کا کل ملا کر دورانیہ تین گھنٹے سے شاید ہی کچھ زیادہ ہو۔ ہمارے ایک ماتحت ان دنوں بلدیہ جنوبی میں ڈائریکٹر پارکس ہوتے تھے۔ نستعلیق، خوش مزاج اور بڑے ہی باذوق، سندھ کے ایک بڑے شاعر کے داماد مگر بیگم سے نالاں۔ مصور جمیل نقش کے کوئی عزیز ان کے ماتحت ہوتے تھے۔ یوں ان کے جمیل نقش صاحب سے روابط ہو گئے۔ دنیا

Read more

صحافی اداریے میں کیا لکھے؟

سوات کے سیاحتی مقام پر ہجوم نے مبینہ توہین قرآن کے الزام میں گرفتار ایک شخص کو پولیس کی حراست سے چھین کر گولی مار کر ہلاک کیا پھر اس کی لاش کو نذر آتش کرکے اسلام کے ’پائندہ و زندہ‘ ہونے کے نعرے بلند کیے۔ البتہ اس فعل میں شدت سے محسوس کیا جاسکتا ہے کہ پاکستان نامی ملک میں حکومت ہی نہیں، ریاست نامی چیز بھی موجود نہیں رہی۔ افراد ہیں یا گروہ ہیں۔ ان کے سامنے ہر

Read more

توہینِ قرآن کے الزام میں سیاح کی ہلاکت: ’ہنگامہ آرائی کنٹرول کرنے کی کوشش کی لیکن صورتحال لمحوں میں بگڑ گئی‘

پاکستان کے صوبے خیبر پختونخوا کے ضلع سوات میں مشتعل ہجوم نے توہینِ قرآن کا الزام لگا کر ایک سیاح کو پولیس کی تحویل سے زبردستی نکال کر تشدد کا نشانہ بنانے کے بعد ہلاک کر دیا ہے۔

Read more

جون ایلیا کے شعری عجائبات

عجیب شاعر ہے ایک سرا پکڑتا ہوں تو دوسرا ہاتھ سے نکل جاتا ہے۔ شاعری اور شخصیت میں یکساں عجائبات حیرت و انبساط کا سبب بنتے ہیں۔ علمی و ادبی گھرانے سے تعلق رکھنے کے باوجود طبیعت و مزاج میں حد درجہ لا ابالی پن عجیب دکھائی دیتا ہے۔ شاعری سے لگاؤ گھریلو ماحول کا نتیجہ تھا۔ پہلا شعر آٹھ سال کی عمر میں کہا، ملاحظہ کیجیے۔ چاہ میں اس کی طمانچے کھائے ہیں دیکھ لو سرخی مرے رخسار کی

Read more

بینِ شیطان و دریائے عمیق

یونانی دیومالا میں بادشاہ اوڈیسس کو ایک دبدھا درپیش تھی،اسے سمندر میں ایک ایسی تنگنائے سے گزرنا تھا جس کے دونوں طرف دو عفریت تھے، بیچ کا راستہ اتنا تنگ تھا کہ ایک سے دور ہٹتا تو دوسرے کی زد میں آ جاتا، بھنور سے بچتا تو عفریت شش سر نگل لیتا، اسی صورتِ حال سے محاورہ نکلا ہے، Between Scylla and Charybdis. کچھ اسی طرح کا معاملہ ہرکولیس کو بھی پیش آیا جس سے محاورہ بنا، On the horns

Read more

انسان رے انسان، تیری کون سی کل سیدھی!

ظلم اور بربریت کی ایک نئی داستان رقم ہو گئی ہے۔ اونٹ اپنی جسامت کے برعکس ایک نہایت شریف النفس جانور تصور کیے جاتے ہیں۔ صدیوں سے انسان اسے اپنے مقاصد کے لیے استعمال کرتے آ رہے ہیں اور یہ اونٹ سر جھکائے ان کی خدمت پر معمور رہتے ہیں۔ محمد عربی ﷺ کے بھی محبوب ترین جانوروں میں ان کا شمار ہوتا ہے۔ قصویٰ نامی اونٹنی آپ ﷺ سے منسوب ہے۔ لیکن یہ بے زبان جانور کبھی سوچ بھی

Read more

پاکستان کا بحران کتنا گہرا ہے؟

پاکستان میں موجودہ حالات  کو عام طور سے سیاسی  تنازعہ یا معاشی بدانتظامی کی وجہ قرار دیا جاتا ہے۔ اس صورت حال کے لیے سیاسی بحران کی اصطلاح بھی استعمال ہوتی ہے لیکن معاملہ اس سے کہیں  زیادہ سنگین ہے۔ پاکستان میں کوئی ایک بری حکومت ناکام نہیں ہے بلکہ پورا نظام توڑ پھوڑ اور تنازعات کا شکار ہے۔  عام طور سے ایسے حالات میں پاک فوج مصالحت و مفاہمت کے لیے کردار ادا کرتی رہی ہے لیکن دریں حالات

Read more

”صد رنگ“ میں ڈاکٹر خالد سہیل سے گفتگو (2)

آداب! آج ہماری ممتاز دانشور، شاعر، افسانہ نگار، ماہر نفسیات، سائنس دان، کالم نگار اور ادبی نقاد محترم ڈاکٹر خالد سہیل صاحب سے دوسری نشست ہے۔ ڈاکٹر صاحب گزشتہ نشست میں جہاں پہ ہم نے گفتگو ختم کی تھی وہیں سے شروع کرتے ہیں۔ آپ نے نفسیاتی علاج کا جو طریقہ کار دریافت کیا ہے آپ اسے ‘گرین زون’ فلاسفی کہتے ہیں اور فرد کی جو بھی مختلف نفسیاتی کیفیات ہیں ان کو آپ نے سبز، پیلے اور سرخ رنگوں

Read more

سر بکر و بز سلامت کہ تو خنجر آزمائی

میرے خیال میں اگر اب صوبہ پنجاب کے بکروں میں ریفرنڈم کرایا جائے کہ پنجاب کا حکمران کسے ہونا چاہیے تو یقینی طور پر ان کی یہی رائے سامنے آئے گی کہ پنجاب کا انتظام مکمل طور پر پنجاب پولیس کے حوالے کر دینا چاہیے۔ کیونکہ اس عید پر پنجاب پولیس نے بکروں کی حفاظت کے لئے اتنی جانفشانی سے کام کیا ہے کہ انسان بکروں پر رشک کرنے لگے ہیں۔ اس بکرا بچائو مہم کی پشت پر تحریک لبیک

Read more

آرمی چیف بھارت سے تصادم کی بات بند کریں

عید الاضحیٰ کے موقع پر آرمی چیف جنرل عاصم منیر کےبیان سے  ایک بار پھر یہ اندیشہ پیدا ہؤا ہے کہ پاکستانی اسٹبلشمنٹ بھارت کے ساتھ تعلقات بحال کرنے میں دلچسپی نہیں رکھتی۔ پاک فوج کے ترجمان کو فوری طور سے اس بیان کی وضاحت کرنی چاہئے جس  سے  یہ تاثر قوی ہؤا ہے کہ پاکستان ، ہمسایہ ملک کے ساتھ مواصلت کی بجائے تصادم کی حکمت عملی جاری رکھنا چاہتا  ہے۔ دونوں ملکوں کے درمیان تنازعات کی  تاریخ طویل

Read more

ازدواجی تعلق؛ راحت یا مشقت؟

میری بیوی کہتی ہے۔ میں نہانے جا رہی ہوں۔ اگر کچھ؟ افوہ۔ میری والی تو تیل لگا کر پوچھتی ہے۔ آج تیل لگایا ہوا ہے، بعد میں نہانا ہے۔ کوئی ارادہ؟ لاحول ولا قوۃ۔ میری بیوی کہتی ہے، گھر کی صفائی کی ہے، پسینہ بہت آیا ہے۔ کپڑے بدلنے ہیں۔ ابھی بتا دیں۔ ورنہ پھر پاک ہونا پڑے گا۔ میری بیوی کا تو انتظام ہی انوکھا ہے۔ علیحدہ چادر۔ کپڑے۔ گرم پانی۔ میری بیوی کو تو عین کلائمکس پہ یاد

Read more

پاک پی۔ ڈبلیو۔ ڈی کو ناپاک قرار دے دیا گیا

وزیراعظم شہباز شریف نے اپنے حالیہ قومی خطاب میں کہا کہ وہ بہت جلد سرکاری سطح پر کفایت شعاری کی مہم شروع کر رہے ہیں ایسی تمام وزارتیں اور حکومتی ادارے جو عوام کی خدمت کرنے کے بجائے قومی خزانے پر بوجھ بن چکے ہیں اور کرپشن میں بھی ملوث ہیں ان کو ختم کر دیا جائے گا۔ یہاں تک تو یہ بیان بڑا خوش آئند ہے، ویسے تو پاکستان کا کوئی ادارہ اور کوئی ذی روح کرپشن سے مبرا

Read more

مسلم لیگ (ن) کے جنرل سیکرٹری احسن اقبال کی خوش بیانی

وزیر منصوبہ بندی اور مسلم لیگ (ن) کے جنرل سیکرٹری احسن اقبال نے لاہور میں میڈیا سے باتیں کرتے ہوئے فرمایا ہے کہ عوام کی خواہش ہے کہ عمران خان کم از کم پانچ سال تک جیل میں رہیں تاکہ ملک ترقی کر سکے اور معاشی حالات بہتر ہو سکیں۔ بہتر ہوتا کہ وفاقی وزیر اور ایک بڑی پارٹی کے معتبر لیڈر اپنی اس خواہش کا اظہار کرنے کے لیے عوام کا کاندھا استعمال نہ کرتے۔ یوں بھی ملک کے

Read more

قرار داد مقاصد اور مولانا شبیر احمد عثمانی (6)

رواں برس 16 مارچ کو ایک کالم میں بر سبیل تذکرہ قرار داد مقاصد، لیاقت علی خان اور شبیر احمد عثمانی پر بھی ایک آدھ جملہ چلا آیا۔ اس پر برادرم مجیب الرحمن شامی نے اپنا اختلافی موقف رکھا۔ ایں جانب سے بھی کچھ مودبانہ عرض معروض کی گئی۔ اس پر اطراف و اکناف سے بلند ہونے والے غلغلے سے یوں محسوس ہوا گویا گیاہ سوختنی کے ڈھیر پر چنگاری گر گئی ہے۔ اس طرح اپنی خامشی گونجی / گویا

Read more

مختار مسعود، ڈاکٹر عبدالسلام اور پنجابی زبان

سول سروس آف پاکستان کے رُکن اختر سعید صاحب کئی سال پہلے ریٹائر ہو گئے۔ وہ لکھنے پڑھنے کے شوقین، سرکاری ملازمت کے جاہ و منصب سے خاص لگائو نہیں رکھتے تھے۔ پنجاب کے سابق گورنر مرحوم غلام جیلانی صاحب نے باغِ جناح میں قائد اعظم لائبریری بنائی تو اختر سعید کو لائبریری سے عشق ہو گیا۔ وہ خاص اجازت لے کر لائبریری سے منسلک ہوئے۔ 1986ء میں نواز شریف پنجاب کے وزیر اعلیٰ تھے۔ اُنہوں نے اختر سعید صاحب

Read more

حضرت ابراہیم ؑ نے کس بیٹے کا انتخاب کیا تھا؟ (مکمل کالم)

”اے پروردگار، مجھے ایک بیٹا عطا کر جو صالحوں میں سے ہو۔ (اِس دعا کے جواب میں) ہم نے اُس کو ایک حلیم (بردبار) لڑکے کی بشارت دی۔ وہ لڑکا جب اُس کے ساتھ دوڑ دھوپ کرنے کی عمر کو پہنچ گیا تو (ایک روز) ابراہیمؑ نے اُس سے کہا۔ ’بیٹا، میں خواب دیکھتا ہوں کہ میں تجھے ذبح کر رہا ہوں، اب تو بتا تیرا کیا خیال ہے؟‘ اُس نے کہا، ’ابا جان، جو کچھ آپ کو حکم دیا

Read more

پاکستان بھارتی انتخابات سے کیا سیکھ سکتا ہے؟

پاکستان کے بعد اب بھارت میں بھی قومی انتخابات مکمل ہوچکے ہیں۔ نریندر مودی کی بھارتیہ جنتا پارٹی نہ تو اپنی خواہش کے مطابق لوک سبھا میں چار سو سے زیادہ سیٹیں حاصل کر سکی ہے اور نہ ہی وہ ایوان میں تن تنہا اکثریت حاصل کرنے میں کامیاب ہوئی ہے۔ اگرچہ نریندر مودی نے عوام کے بھروسے کا شکریہ ادا کرتے ہوئے تیسری بار وزارت عظمی کا عہدہ سنبھالا ہے لیکن انہیں اس بار چھوٹی اتحادی پارٹیوں کے رحم

Read more

بیسویں صدی کی اہم ترین دریافت: کائنات محض ایک وہم ہے؟

پچھلے ایک مضمون بعنوان ”کائنات حقیقت ہے یا محض ایک سراب؟“ میں، میں نے بتایا تھا کہ موجودہ سائنس کی اہم ترین دریافتوں میں سے ایک یہ ہے کہ حقیقت (reality) اور مقامیت (locality) ، یہ دونوں تصورات جن کو ہم چیلنج کرنے کا تصور نہیں کر سکتے، ایک ساتھ نہیں رہ سکتے۔ ان میں سے صرف ایک درست ہو سکتا ہے، دونوں نہیں۔ حقیقت اور مقامیت کے تصورات ہمارے اندر اس حد تک راسخ ہیں کہ انہیں چیلنج کرنا

Read more

نہر اب تک پرانے پہرے میں چل رہی ہے

’آواز دوست‘ میں مختار مسعود نے لکھا، ’بڑے آدمی انعام کے طور پر دیے اور سزا کے طور پر روک لیے جاتے ہیں‘۔ قیام پاکستان کے بعد حمید احمد خان، شیخ منظور الٰہی، مشتاق احمد یوسفی، ڈاکٹر آفتاب احمد اور مختار مسعود کی نثر اس روایت کی توسیع تھی جس کی بنیاد 19ویں صدی میں غالب نے رکھی۔ مختار مسعود کا یہ جملہ بھی تخلیقی صناعی کا عمدہ نمونہ ہے اگرچہ اپنے پیچھے سوال چھوڑ گیا۔ انعام دینے والی مسندِ

Read more

میری وصیت میرے متعلق

زندگی کی چھپن بہاریں اور خزائیں دیکھ چکی ہوں۔ خزائیں اس لئے کہ زندگی دکھ سکھ سے عبارت ہے۔ امریکہ میرا آنا جانا رہتا ہے اور وہاں تو اس عمر کے شخص کو جوان ہی جانتے ہیں کیونکہ وہاں متوقع اوسط عمر زیادہ ہے۔ ہمارے ہاں متوقع اوسط عمر تقریباً اڑسٹھ سال ہے اور میری امی جی کا انتقال ساٹھ سال کی عمر میں ہارٹ اٹیک سے ہوا تھا۔ حادثات، ناگہانی حالات اور بیماری وغیرہ بھی پاکستان میں زیادہ ہی

Read more

کیا عدلیہ بھی تقریروں سے آزاد ہو گی؟

اسلام آباد ہائی کورٹ کے 6 ججوں کے بعد اب لاہور ہائی کورٹ کے چیف جسٹس ملک شہزاد احمد نے انکشاف کیا ہے کہ اسٹیبلشمنٹ عدلیہ پر اثر انداز ہونے کی کوشش کرتی ہے۔ جو جج دباؤ قبول نہیں کرتا، اسے تنگ کرنے کے ہتھکنڈے اختیار کیے جاتے ہیں۔ انہوں نے یہ بات راولپنڈی میں زیریں عدالتوں میں کام کرنے والے ججوں کے ایک اجتماع سے خطاب کرتے ہوئے کہی اور انہیں ڈٹ جانے اور حوصلہ مندی سے فیصلے کرنے

Read more

کاش بسکٹ، اونٹ اور بادشاہ کے بچے نہ ہوتے

ایک بنگلہ دیشی بچی ڈھاکہ کی ایک بسکٹ فیکٹری میں کام کرتی تھی۔ اس کی عمر 13 برس تھی۔ اس کا ہر روز کا کام بارہ گھنٹے ہوتا تھا۔ ایک سوشل ورکر نے اس بچی سے اس کی جاب کے متعلق اس کے تاثرات پوچھے تو بچی نے نہایت معصومیت سے جواب دیا ”کاش بسکٹ نہ ہوتے“ ۔ بچی نے یہ بھی کہا کہ بسکٹ کھانا تو بہت دور کی بات ہے، وہ تو بسکٹ کو دیکھنا بھی نہیں چاہتی۔

Read more

معاشی مسئلے کا آسان اور یقینی حل

  جب قوم کے اندر فرض شناسی اور وَقت کی پابندی کی صفات کمزور پڑ جائیں اور پیسے کا حصول زندگی کا سب سے بڑا مقصد قرار پائے، تو اِجتماعی معاملات میں ہر سُو بگاڑ دکھائی دیتا ہے۔ اخبارات اور ٹی وی میں ایسے تجزیے پڑھنے اور سننے میں آتے ہیں کہ پورا نظام تلپٹ ہو چکا ہے اور ہر شعبۂ زندگی پوری طرح زوال کی زد میں ہے۔ ہمارے سیاسی قائدین اور اِقتصادی ماہرین خون منجمد کرنے والی پیشین

Read more

پاکستان میں خواجہ سراؤں کا قتل

انیس سال کی عمر خواب دیکھنے کی ہوتی ہے۔ چہرے پر رنگ اترتے ہیں اور آنکھیں مسکراتی ہیں۔ انسان لاکھ چھپائے لیکن تاثرات چہرے پر کھلتے رنگوں کی صورت میں عیاں ہو کر رہتے ہیں۔ مایا کی عمر بھی انیس سال تھی لیکن اس کے چہرے پر منجمد تاثرات انتہائی خوفناک تھے۔ بے بسی، وحشت، خوف اور دہشت اس کے خوبصورت چہرے کو خوف کی علامت بنا رہی تھے۔ اس کی آنکھیں حیرت سے پھٹی پڑی تھیں۔ انیس برس کی

Read more

لاہور کہاں ہے؟

سوچتا ہوں کہ پانچ برس تو ہو ہی گئے ہوں گے میرے شہر لاہور کو یونیسکو کی جانب سے ”شہرِ ادب“ کا اعزاز پائے ہوئے۔ مجھے یاد ہے اس اعزاز کے اعلان سے اگلے روز ہی لاہور سے تخلیق کار دوست راجا نیر کا پیغام موصول ہوا تھا کہ ایک مقامی اخبار کے لیے انھیں میرے تاثرات درکار ہیں۔ میں نے قلم برداشتہ چند سطور رقم کیں اور انھیں بھیج دیں۔ وہ سطور کچھ یوں تھیں : لاہور کی حسین فضاؤں

Read more

ورلڈ کپ 2024 اور پاکستانی کرکٹ ٹیم

ورلڈ کپ 2024 کے افتتاحی میچ میں پاکستان کے ”شاہین“ امریکہ کی کلب لیول ٹیم سے ذلت آمیز شکست کے بعد اسی شام ڈیلس میں ایک مقامی مذہبی تنظیم ایسٹ پلانو اسلامک سینٹر کی منعقد تقریب A Journey of Inspiration میں پچیس ڈالر فی کس ڈنر میں شریک ہوئے جس میں رضوان نے ایمان افروز خطاب بھی کیا۔ تقریب میں رضوان کے علاوہ بابر اور کئی دوسرے کھلاڑیوں نے محض پچیس ڈالر کے عوض شرکاء کے ساتھ سیلفیاں بھی بنوائیں۔

Read more

عوام پر نئی مہنگائی مسلط کرنے کا "باریکی” سے تیار ہوا منصوبہ

ہم میں سے بہت پڑھے لکھے لوگوں کو بھی بہت دنوں بعد سمجھ آئے گی کہ بدھ کی شام پیش ہوا سالانہ بجٹ بنیادی طور پر ”ملک کو دیوالیہ ہونے سے بچانے کے لئے“متوسط طبقے کو سفید پوشی سے محروم کرنے کا سفاک منصوبہ ہے۔ روزمرہّ زندگی کی بے تحاشہ اشیائے صرف پر جنرل سیلز ٹیکس میں اضافہ مہنگائی کا ناقابل برداشت سیلاب برپا کرے گا۔ غریبوں کی زندگیاں مزید اجیرن اور تنخوار دار طبقے سے زیادہ سے زیادہ ٹیکس

Read more

بھارتی انتخابات

نریندر مودی جواہر لال نہرو کے برابر آ کر کھڑے ہو گئے ہے کیوں کہ اس سے قبل تیسری بار لگا تار وزیر اعظم بننے کا اعزاز صرف بھارتی عوام نے نہرو کو ہی عطاء کیا تھا مگر جواہر لال نہرو ایک ایسے وزیر اعظم تھے کہ جن کے بار بار صاحب اقتدار ہونے سے یونین آف انڈیا کو خطرہ لاحق نہیں ہو رہا تھا مگر نریندر مودی جس تقسیم در تقسیم کے راستے کے مسافر ہے ان کے دوبارہ صاحب مسند ہونے سے بھارت میں اضطراب بتدریج بڑھتا ہی چلا جائے گا اور اس اضطراب کی ہی بنیاد پر حزب اختلاف کانگریس اپنے اتحادی کے ہمراہ بھارتی عوام تک گئی اور اس کو دو ہزار انیس کے مقابلہ میں بہت بہتر کارکردگی دکھانے کا موقع میسر آیا۔

Read more

قومی بجٹ: مرے کو مارے شاہ مدار

وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے آئندہ تین سال کے دوران میں ٹیکس نیٹ کو مجموعی قومی پیداوار کے 13 فیصد تک بڑھانے کا عندیہ دیا ہے۔ اس وقت ملک میں جی ڈی پی کے 9 فیصد کے لگ بھگ ٹیکس اکٹھا ہوتا ہے جسے نئے بجٹ میں 10 فیصد کیا جائے گا۔ البتہ وزیر خزانہ نے اس شرح کو بھی ناقابل قبول قرار دیتے ہوئے کہا ہے کہ تین سال کی مدت میں اسے جی ڈی پی کے 13 فیصد

Read more

مزید دو لاکھ گدھے اور ’’بھیڑ چال‘‘

بدھ 12 جون 2024ء کی صبح اٹھ کر یہ کالم لکھ رہا ہوں۔ آج سہ پہر مسلم لیگ (نون) کی تیسری حکومت نے اپنا پہلا بجٹ پیش کرنا ہے۔ اصولی طورپر یہ کالم لکھتے ہوئے مجھے ممکنہ بجٹ کے خدوخال پر غور درکار تھا۔ مطلوب مشق سے مگر اجتناب کو ترجیح دے رہا ہوں۔ بنیادی وجہ اس کی یہ حقیقت ہے کہ معاشیات کی مبادیات سے بھی نابلد ہوں۔ قومی اقتصادی سروے کے ذریعے منگل کی سہ پہر جو اعدادوشمار

Read more

خدایا آئی ایم ایف کو ہیضہ ہو جائے

پاکستان سمیت زیادہ تر ریاستوں کی اشرافیہ کا منشور یہ ہے کہ ’ہمارے پاس آؤ گے تو کیا لاؤ گے۔ ہم تمہارے پاس چل کے آئیں گے تو کیا دو گے۔‘ پڑھیے وسعت اللہ خان کی تحریر۔

Read more

نظم و ضبط سے انکاری پشتون رباب کے لیے فکر مند ہیں

مالاکنڈ یونیورسٹی کے ایک طالب علم متوفی موسی خان کی گزشتہ دنوں میں حادثہ میں زخمی ہونے اور پھر ہسپتال کے آئی سی یو میں بستر نہ ملنے کے بعد موت سے خیبر پختونخوا کے لوگوں میں خصوصاً اور باقی دنیا کے لوگوں میں عموماً شدید غم و غصہ کا اظہار دیکھنے میں آیا ہے۔ یہ ایک فطری عمل ہے کہ جب کسی نوجوان کی جان جاتی ہے تو اس کا اثر معاشرے کے مکینوں پر زیادہ اثرات ثبت کرتا

Read more

قومی بجٹ: ناراضی، نعرے مگر پرنالہ وہیں ہے

پاکستان میں شاید پہلا بجٹ پیش کیا گیا ہے جس سے پہلے سے ہی کوئی خوشگوار توقعات وابستہ نہیں تھیں اور عوام و خواص یکساں طور سے سخت معاشی اقدامات کی توقع کر رہے تھے۔ گویا اس بجٹ سے کوئی حیرت وابستہ نہیں تھی۔ نہ عوام کی جیبیں بھری جا سکتی ہیں اور نہ ہی امرا کو مزید ذمہ دار بنانے کی کوئی موثر کوشش دیکھنے میں آئے گی۔ اس کے باوجود پیپلز پارٹی نے بجٹ سے عین پہلے ناراضی

Read more

کھانا نہاری اور کروانا چالان – مکمل کالم

اتوار کی صبح میں نے پیسہ اخبار، انارکلی سے نہاری کھائی، بیڈن روڈ سے لسّی کا گلاس پیا اور گاڑی مال روڈ کی طرف موڑ دی۔ جمخانہ کلب سے پہلے والا ٹریفک کا اشارہ سرخ تھا سو میں نے گاڑی روک لی اور ساتھ ہی غیر ارادی طور پر موبائل فون ہاتھ میں پکڑ لیا۔ اپنی اِس عادت سے میں سخت بیزار ہوں۔ اتنے میں شیشے پر دستک ہوئی۔ میں نے گردن ہلا کر دیکھا تو ٹریفک کا سپاہی دانت

Read more

پاسپورٹ پر پابندی: کیا سانس لینا بھی منع ہو گا؟

وفاقی وزارت داخلہ نے ایسے پاکستانیوں کو پاسپورٹ جاری نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے جو بیرون ملک جاکر سیاسی پناہ کی درخواست دیتے ہیں۔ وزیر داخلہ محسن نقوی کی ہدایت پر فیصلہ کیا گیا ہے کہ ایسے کسی بھی پاکستانی شہری کی طرف سے بیرون ملک پاسپورٹ کی تجدید کی درخواست بھی مسترد کردی جائے گی۔ اعلان کے مطابق یہ فیصلہ ملکی سلامتی اور سکیورٹی کے تناظر میں کیا گیا ہے لیکن اس کے دیگر عوامل کو نظر انداز

Read more

کچھ محبت کچھ بے بسی

انور سن رائے اور عذرا عباس دونوں پاس پاس بیٹھے ہوں تو ان کی میٹھی میٹھی نوک جھوک مزا دیتی ہے اور وہ بے پناہ محبت بھی جو ان کے تیکھے جملوں کے اندر سے ابلتی مچلتی محسوس کی جا سکتی ہے۔ دونوں تخلیق کار ہیں اور اپنے اپنے الگ تخلیقی وجود میں مست اور رُجھے ہوئے۔ ہم لکھنے والوں کو بھی ان دونوں کی پر خلوص محبت حاصل ہے۔ جب جب کراچی جانا ہوتا ہے اس تخلیق کار جوڑے

Read more

حبس دوام بعبور دریائے خاموشی

نوآبادیاتی حکمرانوں نے حبس دوام بعبور دریائے شور کے عنوان سے عقوبت کی ایک صورت حریت کے ان متوالوں کے لیے خا ص کر رکھی تھی جو غیر ملکی تسلط کی اطاعت سے زبان، قلم اور تلوار کے ذریعے مزاحمت کرتے تھے۔ اس سزا سے متصف ہونے والے قیدیوں کو بحیرہ ہند اور بحیرہ بنگال کے اتصال پر جزائر انڈیمان نکوبار بھیج دیا جاتا تھا۔ جس صعوبت کو علامہ فضل حق خیر آبادی، شیخ الہند مولانا محمود حسن اور مولانا

Read more

کیا سب عورتیں ماں بننا چاہتی ہیں؟

مدرز ڈے کی آمد ہے اور آپ جس مارکیٹ، دکان کا رخ کریں وہاں آپ کو رنگے برنگے تحفے اپنی طرف متوجہ کرتے ملیں گے جس سے آپ اپنی ماں کو یہ بتا سکتے ہیں کہ وہ آپ کی زندگی میں کتنی اہمیت رکھتی ہیں۔ آن لائن شاپنگ اور ان کے اشتہار ہمہ وقت ہر سائٹ کھولتے ہی آپ کے انتظار میں لائن لگا کر کھڑے ہوتے ہیں جو آپ جو بتاتے ہیں کہ مایوس ہونے کی ضرورت نہیں آپ

Read more

دنیا تعلیم کو بابو سازی سے آگے لے جا رہی ہے

دنیا کا تعلیمی نظام مسلسل ارتقا پذیر ہے۔ گزشتہ ایک دہائی میں دنیا کا تعلیمی نظام ماضی کے مقابلے میں زیادہ سرعت کے ساتھ تبدیل ہو رہا ہے۔ بنیادی تعلیم کے حوالے سے دنیا کے بیشتر ترقی یافتہ ممالک نے اپنے اپنے ماڈل متعارف کروائے ہیں اور ان پر عمل کر کے اپنے شہریوں کو تعلیم یافتہ بنا رہے ہیں۔ ترقی پذیر ممالک ایسا کرنے میں نہ صرف ناکام ہیں بلکہ وہ ڈیڑھ صدی پرانے تعلیمی نظام سے ہی کام

Read more

سنگ خارا کی چٹان اور اہل دانش

گزشتہ ہفتے ایک مقدمے کی سماعت کے دوران ، پاکستان کے چیف جسٹس، مسٹر جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے، عمران خان صاحب ( جو وڈیو لنک پر موجود تھے) سے کہا کہ ”آپ لوگ ڈائیلاگ کیوں نہیں کرتے؟ ڈائیلاگ سے کئی راستے نکلتے ہیں۔ مسئلوں کا حل نکلتا ہے۔ ارکانِ پارلیمنٹ مل بیٹھیں۔ یہ کوئی ایک دوسرے کے دشمن تو نہیں۔ اور بات چیت تو دشمنوں سے بھی کرنا پڑتی ہے۔ جائیں جا کر ارکانِ پارلیمنٹ سے بات کریں۔“ خان

Read more

کون جال میں پھنسا ؟ حماس یا اسرائیل ؟

سات اکتوبر سے پہلے تک اسرائیلی فوج اس عسکری ڈاکٹرائن کے تحت مشقیں کرتی رہی کہ اس پر بیک وقت چہار جانب سے عرب ممالک کی افواج چڑھ دوڑی ہیں اور اب اپنی بقا کے لیے کیا فوجی حکمت عملی اپنانی ہے ؟انیس سو اڑتالیس انچاس میں ایسا ہی ہوا جب نوزائیدہ اسرائیلی ریاست نے عرب ممالک کی مشترکہ فوج کی پیش قدمی کامیابی سے روک دی۔ جون انیس سو سڑسٹھ میں بھی اسرائیل نے پہل کر کے صرف پانچ

Read more

"دوسرے” کو ٹکنے نہ دینے کا ہمارے دِلوں میں موجزن جذبہ

پیر کی صبح چھپے کالم میں تفصیل سے بیان کیا تھا کہ گزشتہ جمعرات کرکٹ کے کھیل سے عدم دلچسپی کے باوجود میں ورلڈ کپ کے حوالے سے امریکہ اور پاکستان کے مابین ہوا میچ دیکھنے کو مجبور ہوا۔ پاکستان کی مذکورہ میچ میں شکست نے جی اداس کردیا۔ سوچ بھی نہیں سکتا تھا کہ برسوں سے کرکٹ کھیلنے والی ٹیم جس نے اس کھیل کو عمران خان سمیت بے شمار ریکارڈ ساز کھلاڑی دیے ہیں، امریکہ کی نووارد ٹیم

Read more

امیر حسین جعفری کا جشن صحت

اگر آج میں اس کا چشم دید گواہ نہ ہوتا تو مجھے بالکل یقین نہ آتا کہ ذاتی منافقت اور عداوت اور ادبی چشمک اور رقابت کے اس دور میں اتنے زیادہ لوگ کسی شاعر سے نہ صرف ٹوٹ کر اتنی زیادہ محبت کر سکتے ہیں بلکہ اس محبت کا سب کے سامنے اظہار بھی کر سکتے ہیں۔ آج ریکسڈیل کمیونٹی سنٹر کا ہال بھرا ہوا تھا اور امیر حسین جعفری کے دوست اپنی تمام تر دلچسپیوں اور مصروفیتوں کو

Read more

اسرائیلی جرائم کی سرپرستی

قاہرہ میں امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کا بیان اسرائیل کے جنگی جرائم پر پردہ ڈالنے کی افسوسناک بلکہ شرمناک کوشش ہے۔ 8 ماہ سے اسرائیلی جنگی مشینری غزہ میں شہریوں کے قتل عام میں مصروف ہے۔ اسرائیل عالمی عدالت انصاف کے احکامات کو مسترد کرچکا ہے اور غزہ کے شہریوں کو بنیادی امداد کی فراہمی میں غیر انسانی رکاوٹیں کھڑی کر رہا ہے۔ تاہم امریکی وزیر خارجہ عرب ملکوں کو حماس پر دباؤ ڈالنے کا مشورہ دے رہے ہیں۔

Read more

ایک سو تیرہواں مریض!

”ایمرجنسی ڈیپارٹمنٹ سے کال آئی ہے۔

بتیس ہفتے کی حاملہ عورت پیٹ درد کے ساتھ آئی ہے، بلڈ پریشر کم ہو رہا ہے۔ بچے کے دل کی دھڑکن ٹھیک ہے۔ درد، درد زہ نہیں۔ ریڈیالوجسٹ نے الٹرا ساؤنڈ کی رپورٹ پہ لکھا ہے کہ جگر کے گرد بہت سا پانی جمع ہے۔ شاید جگر کا کوئی مسئلہ ہے۔ کیا کریں؟ گائنی کا مسئلہ تو نہیں لگ رہا ہمیں۔

بلڈ پریشر کتنا ہے؟ ہم نے پوچھا
اسی بٹہ پچاس۔ جواب ملا۔
نبض؟
ایک سو بیس سے ایک سو پینتیس تک۔
ویجائنا سے کوئی بلیڈنگ؟
نہیں، کچھ نہیں۔
پیٹ کو چیک کرتے ہوئے کوئی اشارہ؟
پیٹ کافی اکڑا ہوا ہے، جہاں ہاتھ لگاؤ، مریضہ اچھل پڑتی ہے۔

Read more

بانو کہانی: کیا عورت ہی عورت کی دشمن ہے؟

یوں تو آپ ہمیں بارہا باور کرواتے ہیں کہ ہم کم لکھتے ہیں۔ صحیح کہتے ہیں۔ لیکن ابھی اگر ہم آپ سے اپنی پچھلی تحریر کے بارے میں پوچھ لیں تو آپ یوں خاموش ہوں گے کہ کاٹے لہو نہیں بدن میں۔ ہم سے شرط لگوا لیجیے کہ آپ کو وہ تحریر چنداں یاد نہیں جس میں ہم نے اپنی سہیلی انعم کا ذکر کیا تھا۔ اچھا، اب جانے دیجئے بہانے بنانا۔ آپ کو اس کا مرکزی خیال یاد ہو

Read more

امریکی کرکٹ ٹیم کے مقابلے میں ہماری ناکامی

اتوار کی صبح دیر سے اٹھنے کی عادت ہے۔ آج معاملہ مگر مختلف ہے۔ میری بیٹیوں نے شام کو نیویارک میں ہونے والاپاک-بھارت کرکٹ میچ دوستوں سمیت دیکھنے کا اعلان کر رکھا ہے۔ اسے دیکھنے کے لیے بڑی سکرین کرائے پر لی گئی ہے۔ جسے لگانے کو مناسب جگہ کے تعین کی بحث جاری رہی۔ بعدازاں گھر کے مرکزی کمرے کا سارا فرنیچر ملازموں کے ہمراہ مل کر ’تماشائیوں‘ کے لیے جگہ بنائی جارہی ہے۔ میچ کے دوران مشروبات اور

Read more

سرکار، سرکاری مسلمان اور احمدی کمیونٹی کی بقر عید

وطن عزیز میں مذہبی اقلیتوں کے ساتھ اکثریتی فرقے کا سلوک تو ہمیشہ سے ہی غیر انسانی تھا لیکن اب اس بلاسفیمی کے الزام کے خوف نے تو تمام حدیں ہی پار کر لی ہیں۔ آئے روز کوئی نہ کوئی بے گناہ اس الزام کی بھینٹ چڑھتا ہے۔ بلوائی بلا خوف کسی بھی گھر یا محلے پر حملہ آور ہوتے ہیں۔ لوٹ مار کرتے ہیں۔ جلاؤ گھیراؤ کرتے ہیں۔ مارتے پیٹتے ہیں اور جان سے بھی مار دیتے ہیں۔ قانون

Read more

ڈیماگوگ کو شکست دینا ممکن ہے (مکمل کالم)

ہم سب کو یکایک یاد آ گیا ہے کہ ایک ہفتہ پہلے تک بھارت میں انتخابات ہو رہے تھے اور اب اُن کے حیران کُن نتائج کے بارے میں لکھنا ہمارا فرض ہے۔ اپنے ہاں کسی بھی شخص کو اُس وقت تک دانشور تسلیم نہیں کیا جاتا جب تک وہ امریکہ سے لے کر انٹارٹکا تک ہر ملک کے سیاسی اور سماجی حالات پر کماحَقّہ تبصرہ نہ کر سکے (اِس قسم کا تبصرہ غالباً حقہ پی کر کیا جاتا ہے)۔

Read more

ہماری بہن میمونہ کلثوم : ڈاکٹر مہدی حسن مرحو م کی ایک نایاب تحریر

14  اگست 1947ء کو جنوبی ایشیا میں ہندوستان اور پاکستان نام کے دو آزاد ملک وجود میں آئے۔ اس سے قبل سینکڑوں بلکہ ہزار سال تک یہ علاقہ دور دراز سے ترک وطن کرنے والوں اور مختلف قومیتوں اور علاقوں کے جنگجوﺅں اور حملہ آوروں کا پسندیدہ اور ان کے لیے پرکشش جگہ کی حیثیت رکھتا تھا۔ یہاں کے آخری حملہ آور برطانوی سامراجی تھے جنہوں نے تجارت کے نام پر یہاں وارد ہو کر اڑھائی سو سال کے عرصے

Read more

کوانٹم مکینکس کے اسرار

پچھلے مضمون میں، میں نے ایک ایسے سادہ سسٹم کو متعارف کروایا جس کی کوانٹم مکینیکل خصوصیات انتہائی حیرت انگیز ہیں۔ یہ سسٹم ایک واحد فوٹون پر مشتمل ہے جس کی پولرائزیشن (polarization) کی خصوصیت ایک ایسے رویے کی نمائش کرتی ہے جس کی ہم اپنے کلاسیکی وجدان کی بنیاد پر توقع نہیں کرتے ہیں۔ اس مضمون کا مقصد یہ ہے کہ اس سادہ سسٹم کی خصوصیات کی بنیاد پر کوانٹم مکینکس سے وابستہ بہت سے اسرار کو سمجھا جا

Read more

شکست تخت پہلوی (5) ۔ آیت اللہ خمینی

روح اللہ خمینی 24 ستمبر 1902 میں ایران کے ایک چھوٹے سے گائوں خمین میں متولد ہوئے۔ ان کی پرورش ایک اونچی دیواروں والے کمپاونڈ میں گارڈز اور ملازموں کے درمیان ہوئی۔ ان کے خاندان کا یہ ماننا تھا کہ ان کا شجرہ پیغمبر محمد کے سلسلے کے ساتویں امام سے ملتا ہے اس لیئے انہیں ’سید’ ہونے کا شرف حاصل ہے۔ سید علما سیاہ عمامے پہنتے تھے اور معاشرے میں ان کی تکریم تھی۔ سترہ صدی عیسوی میں خمینی

Read more

کہانی ایک نظم کی

ٹی ایس ایلیٹ کے اُس لخت لخت مسودے کہ کہانی کسی ناول سے کم دلچسپ نہیں ہے جو 1915 ء سے بھی پہلے سے ٹکڑوں میں لکھا جا رہا تھا اور کہیں 1922 ء میں ایک شاندار ماڈرنسٹ نظم ”دا ویسٹ لینڈ“ کی صورت میں سامنے آیا تھا۔ ”دا ویسٹ لینڈ“ کی اشاعت کو ایک صدی سے بھی زیادہ کا دورانیہ بیت چلا ہے مگر اس کے بھید اب بھی توجہ کھینچتے ہیں بہ طور خاص جس طرح ایذرا پاؤنڈ

Read more

گود لینے کے لیے بچوں کی سمگلنگ میں پاکستان کی انٹری

پاکستان اور دنیا بھر میں امیر گھرانے اور بعض ممالک میں کوٹھے والے ایک خاص قیمت ادا کر کے بچوں کو گود لیتے ہیں۔ زیادہ تر یتیم اور بے سہارا بچوں کو سماجی ادارے اور ان کے رشتہ دار گود لینے والوں کو پیش کرتے ہیں۔ اس عمل سے بہت سارے بچے امیر والدین جن کے بچے نہیں ہوتے ان کے ہاں پرورش پاتے ہیں۔ اس وقت امریکہ میں سالانہ دس ہزار سے زیادہ اور فرانس میں ڈھائی ہزار سے

Read more

کیا آپ ڈپریشن کے فنکارانہ علاج سے واقف ہیں؟

ایک صبح ناشتے کی میز پر میرے شوہر نے مجھے ایک تڑا مڑا سا کاغذ کا ٹکڑا دیا۔ میں نے کھول کر دیکھا تو اس پر لکھا تھا میں نے تمہارے ساتھ جو جوانی کے پینتیس برس گزارے ہیں وہ میری قیمتی زندگی کا ضیاع تھے میں نے نم آنکھوں سے اپنے شوہر سے کہا کہ ہمیں اس موضوع پر سنجیدگی سے مکالمہ کرنا چاہیے تو اس نے کہا اب کہنے کو کچھ بھی باقی نہیں بچا۔ اس کے بعد

Read more

کچھ باتیں ڈاکٹر وزیر آغا  کی (1)

1988 میں، مَیں گیارہویں جماعت کا طالب علم تھا۔ کورس کی کتابوں کی جلد بندی کروائی تو جلد کے اندر کی جانب جو اخباری کاغذ لگائے گئے تھے ان میں سے ایک کاغذ پر ایک پرکشش اور بارعب تصویر چَھپی ہوئی تھی جس کے نیچے یہ کیپشن درج تھا، "وزیر آغا، ایک ہمہ جہت ادیب”۔ جانے کیوں وہ تصویر میرے دل پر نقش ہو گئی۔ کوئی دو برس بعد اتفاقاً اردو بازار گوجرانوالہ سے مشفق خواجہ کے رسالے "تخلیقی ادب”

Read more

یہ بیٹی میری نہیں۔

جب وہ ان ٹیک (ابتدائی انٹرویو) کے مرحلے کے دو دن بعد میرے کمرے میں آیا، تو دن کے چار بج رہے تھے۔ یعنی پانچ بجے چھٹی سے قبل میرا آخری کلائنٹ۔ میں منشیات کے عادی افراد کی تھرپسٹ اور وہ وہ میرے کیس کا حصہ تھا۔ وجہ تو پتہ نہیں مگر یہ یاد ہے کہ اسدن میں اتنی تھکی ہوئی تھی کہ اگر کوئی کلائنٹ نہ ہوتا تو شاید اپنے کشادہ آرام دہ کرسی پہ خراٹے لے سکتی تھی۔ لیکن اس کو دیکھ کے میں نے چہرے پہ مصنوعی اخلاق اور بشاشت کا خول چڑھایا اور مسکراتے ہوئے اسے مقابل کرسی پہ بیٹھنے کا اشارہ کیا۔

اس نے بتایا کہ اس کا نام کارٹر ہے اور وہ دو تین قسم کے منشیات کے استعمال کا عادی ہے۔ جس میں سر فہرست کوکین ہے۔ وہ سیاہ فام، پختہ عمر، پستہ قد اؤر متناسب ڈیل ڈول کا مالک تھا۔ اس کے تین بچے تھے۔ پچیس سالہ بیٹا جو اس کے ساتھ نہ تھا بلکہ بچپن سے ہی ڈیٹرائیٹ کی گلیوں میں کھویا ہوا تھا۔ مشی گن ریاست کا شہر ڈیٹرائیٹ جہاں جرائم کا تناسب، بے روز گاری اور منشیات کا استعمال اپنے زوروں پہ ہے۔ اور جہاں حکومت کی بے توجہی اس لیے بھی رہی ہے کہ اس شہر میں افریقی نسل کالے اور غریب لوگوں کی اکثریت ہے۔

Read more

کچھ عشق کسی کی ذات نہیں

برادرم سہیل وڑائچ کا اشہب قلم ان دنوں میدان وغا میں اپنے جوہر دکھا رہا ہے۔ صحافت کی ٹمٹماتی لو کو دونوں ہاتھوں سے حصار کئے بیٹھے ہیں۔ حالیہ کالم میں تین بہادر سیاسی رہنماﺅ ں، ڈاکٹر یاسمین راشد، اعجاز چودھری اور میاں محمود الرشید کا ذکر اس موثر انداز میں کیا کہ مجھ نوحہ گر کو جارج ایلیٹ کے ناول Mill on the Floss کا کردار Edward Tulliver یاد آ گیا۔ ایڈورڈ ایک سادہ دل انسان ہے جو پھیلتے

Read more

مودی جی کی الٹی گھڑی

نریندر مودی نے اپنا سفر ایک نظریاتی اور سیاسی کارکن کے طور پر شروع کیا تھا۔ کشتیوں کے پشتے لگاتے اور ایک ہندو راشٹر کا خواب بیچتے، وہ دنیا کی سب سے بڑی جمہوریت کے سب سے طاقتور حمکران بنے۔ پھر انھیں آئینے میں بھگوان نظر آنے لگا۔ پڑھیے محمد حنیف کی تحریر۔

Read more

دکھ کے دن کرب کی راتیں: یوم سوگ سے یوم تشکر تک

تیس مئی انیس سو چوہتر کو ایک دن گزر چکا تھا۔ علی الصبح گھر سے پیدل چلتے میں ریل بازار فیصل آباد کے بالکل سامنے تیس مئی کو دس گھنٹے تک جلتی رہی اپنی آٹو پارٹس کی دکان کے ٹوٹے شٹر، دھویں سے سیاہ عمارت اور سامنے اور ارد گرد مکمل جلے سامان کے ملبے پر کھڑا اپنی چیخیں روکنے کی کوشش کر رہا تھا۔ ذرا سنبھلتے میرے منہ سے پھر وہی پکار نکلی تھی۔ ملتے جلتے الفاظ میں رب

Read more

ہمارے اپنے اپنے ڈزنی لینڈ

ہماری موسکہ سات سال کی ہوئی تو سالگرہ پر وعدہ کیا کہ اسے ڈزنی لینڈ لے جاؤں گا۔ امریکہ والے ڈزنی لینڈ جانے کے لئے وقت بھی بہت درکار ہے اور رقم بھی۔ اس لیے پڑوس یعنی پیرس میں واقع ڈزنی لینڈ لے گیا تاکہ ایفائے عہد کر سکوں۔ اب کیا ڈھونگ کا سہارا لوں۔ سچ تو یہ ہے کہ بچی کا ذوق و شوق اپنی جگہ لیکن خود ہم والدین بھی متجسس تھے کہ جا کر دیکھیں کہ کون

Read more

نریندر مودی کے چیلنجز

بھارتی جنتا پارٹی کے امیدوار نریندر مودی اپنی اتحادی پارٹیوں کے اجلاس میں شرکت کے بعد کسی وقت صدر دروپدی مورمو سے ملاقات کریں گے تاکہ لوک سبھا میں اکثریت کا ثبوت دے کر حکومت سازی کا اعلان کریں۔ چھوٹی پارٹیوں کی حمایت سے انہیں اکثریت حاصل ہو جائے گی لیکن اتحادی حکومت کی قیادت کرتے ہوئے انہیں متعدد چیلنجز کا سامنا کرنا پڑے گا۔ وزارت عظمی کے منصب تک پہنچانے کے لیے اتحادی پارٹیاں وزارتوں میں حصہ داری اور

Read more

ظلم کی ٹوٹتی ہوئی دیوار

  اِس بار جون کا مہینہ غیرمعمولی اہمیت اختیار کر گیا ہے۔ ایک طرف سیاسی اور آئینی معاملات کچھ اِس طرح تصفیے کے لیے سپریم کورٹ تک پہنچ گئے ہیں کہ عدلیہ اور مینجمنٹ کے درمیان اختیارات کی فیصلہ کن جنگ چھڑ گئی ہے اور دُوسری طرف بھارت میں سات مرحلوں کے اندر اِنتخابات ہوئے ہیں جن میں نریندر مودی کے خواب چکناچُور ہو گئے ہیں اور ظلم و تعصب کی دیوار ٹوٹتی ہوئی نظر آ رہی ہے۔ انتخابات کے

Read more

خود پسند اشرافیہ کے عاجزی اختیار کرنے کے دن

بھارت کے حالیہ انتخاب نے میری دانست میں بنیادی پیغام یہ دیا ہے کہ اپنے تئیں ”دطیوتا“ ہوئے سیاسی رہ نماﺅں کے آمرانہ رویوں سے نجات کا راستہ جمہوری نظام کے ذریعے ہی نکالنا پڑتا ہے۔ اس ضمن میں کلیدی کردار سیاست دانوں ہی کو ادا کرنا ہوتا ہے۔ وہ شہر شہر جاکر عوام سے براہِ راست رابطے کے ذریعے انہیں متحرک کرتے ہیں۔ اپنے مخالف سیاستدانوں سے نجات کے لئے کسی دوسرے ادارے یعنی عدلیہ یا ریاست کے طاقتور

Read more