الوداع۔۔۔۔کلدیپ نئیر

”ہمارا میڈیا ابھی مکمل طور پر آزاد نہیں“ یہ پہلا فقرہ تھا جو بے حد معروف صحافی کلدیپ نیئر کی زبان سے سنا۔ عرصہُ طویل سے میں اقوامِ متحدہ کی جانب سے ایشیاء بحرالکاہلی خطے ( APAC) میں ”یوتھ میپنگ پراجیکٹ“ کا سفیر رہا ہوں۔ اس بابت ہمیں مختلف ایشیائی ممالک کے دورے کرائے جاتے ہیں۔ یہ 2011 کی بات ہے جب ہمیں بھارت جانے کا اتفاق ہوا۔ ہمارا قیام بھارتی دارالحکومت دہلی کے ایک بڑے ہاٹل“ لیٹ نیو“ میں

Read more

سمجھ میں نہیں آتا

عام طور پر یہ سوال روز کسی نہ کسی نئے انداز کے ساتھ سامنے آجاتا ہے۔ کبھی کبھار کوئی الٹی سیدھی بات بنا کر اس کا جواب دینے کی کوشش کی جاتی ہے۔ مگر سچی بات تو یہ ہے کہ یہ ایک سوال اتنے سوالوں کو جنم دیتا ہے کہ ہمیں بے بس کر دیتا ہے۔ چلیے ان سوالوں کو دیکھتے ہیں۔ سب سے پہلا سوال اگر ہم سب ہی اپنے ملک کے اتنے بڑے خیر خواہ ہیں تو ملک

Read more

جوانی کی آگ میں جلتے نوجوان اور انکے والدین

کہتے ہیں جس کسی بھی ملک کی ترقی کا راز اسکے جوانوں میں پنہاں صلاحیتوں میں کارفرما ہوتا ہے، نواجونوں کی تعداد جتنی زیادہ ہوگی ترقی کے امکانات اتنے ہی زیادہ ہونگے، پاکستان میں اس وقت نوجوان 60 فیصد سے بھی زیادہ ہیں۔ مئی میں جاری ہونے والی یو این ڈی پی کی ایک رپورٹ کے مطابق پاکستان کے پاکستانی آبادی کا 64 فیصد 30 سال سے کم عمر کے نوجوان پر مشتمل ہے جبکہ 29 فیصد کی عمریں 15 سے

Read more

جنگجوئی پھیلانے کی بجائے امن اور انسان دوستی کو اجاگر کرنا چاہیے

جنگ ہمیشہ تباہی و بربادی کا نشان سمجھی جاتی ہے اور جنگوں کو گلوریفائ کر کے ان کی یاد میں مخصوص دن منانا اس بات کی غمازی کرتا ہے کہ قتل و غارت گری اور سلحے کے دم پر دشمن پر غلبہ پانے کے فرسودہ نظریات آج بھی سماج میں بھرپور قوت سے پنپ رہے ہیں۔ اگر آپ ایسا دن ایک من گھڑت کہانی کو بنیاد بنا کر منائیں تو اس کا مطلب یہ ہے کہ آپ اپنی آنے والی

Read more

ایک معذور اور بے روزگار کا وزیرعظم کے نام خط

عزت مآب جناب وزیراعظم عمران خان اسلام علیکم! میں ایک معذور اور بے روزگار شخص ہوں۔ تین مرلے کے گھر میں رہتا ہوں۔ جس کا صرف پانی کا بل 35ہزار ہے۔ عدم ادائیگی کے باعث جس میں ہر ماہ باقاعدگی سے پانچ سو روپے اضافہ ہورہا ہے۔ بخدا جس پانی کا مجھے بل ہر ماہ مل رہا ہے ۔ اس کی ایک بوند بھی میرے گھر کبھی نہیں آئی ہے۔ یہ واجب الادا ہے۔ معلوم نہیں کہ راولپنڈی واسا انتظامیہ

Read more

کیا مشرق کا خاندانی نظام مکمل ناکام ہو چکا ہے؟

ہم میں سے بہت سے لوگ آپ کو مل جائے گئے جو طلوعِ آفتاب سے لے کر غروبِ آفتاب مغربی تہذیب وتمدن اور خاندانی نظام کی تعریف کرتے دکھائی دے گئے_ کچھ ایسے بھی ہیں جو بالکل ہی مغرب کے نظام کے سسٹم کے خلاف ہونگے_ مگر یہاں یہ سوال ہے کہ بالآخر ایسا کیوں ہوا کہ ہم نے مغربی خاندانی نظام کی حمایت کی جبکہ مشرق میں خاندانی نظام کی مخالفت آئیں اس بات کا مختصر سا جائزہ لیتے

Read more

سکردو روڈ پر مقامی ٹرانسپورٹ کے حادثے کیوں ہوتے ہیں؟

گلگت سے سکردو کا روڈ ایک سو اڑسٹھ کلو میٹر پر مشتمل ہے۔ یہ قرام قرم ہائی وے کے بعد گلگت بلتستان کی سب سے خطرناک اور دشوار گزار سڑک سمجھی جاتی ہے۔ گلگت سے سکردو پہنچنے کےکیے کم از کم آٹھ گھنٹے درکار ہوتے ہیں۔ اور یہ سفر بہت ہی مشکل اور تکلیف دہ ہے۔ سکردو روڈ پر گاڑیوں کا ایکسیڈنٹ ہونا معمول بن گیا ہے۔ گذشتہ دنوں بھی روندو کے قریب ایک مسافر گاڑی حادثے کا شکار ہوگئی

Read more

ہاسٹل کی زندگی (2)

کچھ عرصہ پہلے میں نے ہاسٹل کی زندگی پر ہم سب پہ ایک مضمون لکھا جو یو ای ٹی لاہور کے ہاسٹلوں میں میرے گزرے ہوئے ماہ و سال (1996ء سے 2000ء) سے متعلق تھا ۔ یہ مضمون کا فی پسند کیا گیا ۔ چند دوستوں نے شکوہ کیا کہ ابھی تشنگی باقی ہے اور اسی موضوع پر مزید قلم آرائی کی فرمائش کی ۔ چنانچہ دوستوں کی فرمائش پہ میں نے اس مضمون میں ہاسٹل کی زندگی کے چند

Read more

کیا اقلیتی نمائندے اسمبلیوں میں اپنی موجودگی کا احسا س دلا سکیں گے؟

اقلیتوں میں یہ سوال اب زیر بحث ہے کہ کیا موجودہ اسمبلیوں میں” سلیکٹ "ہو نے والے اقلیتی نمائندے کیا اپنی موجودگی کا احسا س دلا سکیں گے ؟کیا وہ اقلیتوں کے تحفظ کے لئے قانون سازی کروا سکیں گے ؟ کیا وہ اقلیتی کوٹے پر عملدرآمد کروا سکیں گے؟ کیا وہ مردم شماری میں اقلیتوں کی دُرست تعداد کے بارے میں معلوم کر سکیں گے ؟ کیا وہ تعلیمی کوٹے میں اقلیتوں کی نمائندگی کو یقینی بنانے کے لئے

Read more

وطن کی ہوائیں تجھے سلام کہتی ہیں

دہشت گردی کے خلاف جنگ میں ایک ماں کے دو بیٹے شہید ہو جاتے ہیں جب ماں کو خراج تحسین کے لیے بلایا جاتا ہے اور اس سے کہا جاتا ہے کہ ہم آپ کے دکھ میں برابر کے شریک ہیں تو ماں کہتی ہے کہ اگر میرے دس بیٹے بھی ہوتے تو میں انہیں بھی وطن پر قربان کر دیتی، بیوی کہتی ہیں مجھے ان کی شہادت پر فخر ہے، بیٹی کہتی ابو میرا غرور ہیں اور بیٹا کہتا

Read more

53واں یومِ دفاع! آج پھر 65 جیسے جذبے اور قومی اتحاد کی ضرورت ہے

6ستمبر 1965ء کو بھارت نے پاکستان پر اچانک بزدلانہ حملہ کیا تو مادر وطن کے دفاع میں پاک فوج اور جوانوں نے جرأت و سرفروشی کی عظیم الشان مثالیں قائم کیں یہی وجہ ہے کہ جنگ ستمبر دفاع پاکستان کے حوالے سے ہماری تاریخ کا روشن باب ہے مادر وطن کی حفاظت اور دشمن کے ناپاک قدموں کو روکنے کے لئے پاکستان کی تاریخ قربانیوں اور ہمت کی لازوال داستانوں سے عبارت ہے۔ بزدل بھارت نے رات کی تاریکی میں

Read more

مغلیہ حکومت کی بے مثال ملکہ نور جہاں

1973میں میری عمر سات سال کی تھی۔ ان دنوں فلمیں دیکھنا کافی معیوب سمجھا جاتا تھا۔ لیکن ایک فلم ایسی دِکھائی جارہی تھی جس کو ہر عام و خاص دیکھنے کا خواہش مند تھا۔ اس فلم کا نام ’مغلِ اعظم‘ تھا۔ گھر کے تمام مرد افراد کئی مہینے سے اس فلم کو دیکھنے کے لئے بے چین تھے اور مجھے بھی اس فلم کو دیکھنے کی خواہش نے بے قرار کر رکھا تھا۔ لیکن سچ پوچھیے تو فلم کا ایک

Read more

پری پیڈ میٹر۔۔۔۔۔۔نان ڈیجیٹل عوام

’’ ابے یار بس تو دیکھ تیرا جگر تیرے لئے کیا کرتا ہے ۔ایک بار اپنے بھائی کو حکومت میں آلینے دے پھر دیکھنا گنے کے کھیت میں چنے بھی اْگنے لگیں گے،چاولو ں کی فصل بغیر پانی کے لہلہائے گی،، یہ بات اس نے نجانے کس بے اعتمادی سے کہی تھی ۔ مگر کوئی لمحہ قبولیت تھا ۔ دعا سیدھی ساتویں آسمان ہی پہ جا کر لگی ۔ ’’یار تو اپنا وعدہ بھول گیا ناں،، یہ کیسے ہو سکتا

Read more

تعلیم کے باوجود اخلاقی انحطاط. . ذمہ دار کون ؟

تعلیم اور تعلیم و تربیت کا فرق اس میں دو رائے نہیں ہے کہ موجودہ دور میں تعلیم کے تئیں کافی بیداری آئی ہے اور تعلیم یافتہ افراد کا تناسب پہلے کی بہ نسبت بڑها ہے. دور دراز کے علاقوں میں شہر شہر گاؤں گاؤں لوگ صاحب ثروت ہوں، متوسط طبقہ کے ہوں یا خط افلاس سے کچھ اونچے، خواندہ ہوں یا ناخواندہ ہر شخص اس تگ و دو میں ہے کہ اپنی اولاد کو تعلیم کے زیور سے آراستہ

Read more

یہ ملک ہے مسجد نہیں۔

اسلامی جمہوریہ پاکستان میں ہر شخص کو ہر قسم کی آزادی حاصل ہے۔ آپ موٹر بائیک پر پریشر ہارن لگا کر سڑکوں پر شور مجائیں۔ کسی کو راستہ نہ دیں۔ اپنی گاڑی ایسی جگہ پارک کردیں کہ جس سے ٹریفک کی روانی میں خلل ہو۔ اپنی شادیوں اور دیگر خوشیوں کی تقاریب میں اندھا دھند فائرنگ اور شور شرابا کریں۔ مساجد اور مذہبی تقاریب پر لاوڈ اسپیکر سے پورے محلے یا علاقے کو اپنا بیان اور پوری تقریب زبردستی سنا

Read more

موت کتنی بھیانک چیز ہے

موت کتنی بھیانک چیز ہے اس کا اندازہ مجھے زندگی میں تین بار شدت سے ہوا، پہلی دفعہ جب میں اپنے والد کو کامرہ چھاؤنی کے فوجی ہسپتال میں زندگی اور موت کی جنگ لڑتے دیکھ رہا تھا، وہ شخص جو زندگی کے انتہائی تلخ حالات اور سخت کسمپرسی میں بھی سر اٹھا کر جیا ہو، وہ آج اس قدر اذیت میں تھا کہ نہ جی رہا تھا اور نہ ہی یہ منزل سر کر پا رہا تھا۔ میں نے

Read more

ٹیکنالوجی ہمارے بچوں کا بچپن نگل رہی ہے–

پہلےپہل پلے لینڈز کی سہولت صرف اور صرف مخصوص تفریح گاہوں میں میسر ہوتی تھی، جبکہ آج یہ پلے لینڈز جگہ جگہ کھلے دکھای دیتے ہیں۔ اور بچوں کی خاص توجہ کا مرکز ہیں۔ ان پلے لینڈز پر بچوں اور انکے والدین کا بڑھتا ہوا رش دیکھ کر یہ سوال ذہن میں آتا ہے کہ کیا جدید ٹیکنالوجی ہمارے بچوں کا بچپن نگل رہی ہے؟ لیکن ہمیں اس بات کا احساس کیوں کر ہو کیوں کہ ہم تو آہستہ آہستہ

Read more

کتنی جلدی یہ ملاقات گزر جاتی ہے

حاسدین اور مخالفین،جنہیں انقلابی اور نئے پاکستان کے بانی جناب عمران خان سے خدا واسطے کا بیر ہے;آرمی چیف سے ان کی ایک ہی ہفتے میں تین ملاقاتوں پر بھی ناک بھوں چڑھا رہےہیں ۔حالانکہ مثالی جمہوریت میں کسی بھی وزیر اعظم کا آرمی چیف سے ملتے رہنا قطعی طور پر کوئی قابل اعتراض اور معیوب بات نہیں ہے۔ملک اور نوزائدہ جمہوریت اندرونی اور بیرونی خطرات سے دوچار ہے۔سامراجی اور استعماری طاقتیں ہمیں آنکھیں دکھا رہی ہیں۔ امریکہ نے ہمارے

Read more

ناموس رسالت ﷺ کی حفاظت کے لیے راست اقدام

دشمن تلا بیٹھا ہے کہ وہ ہر صورت اسلام کوبدنام کرنے کے لئے جھوٹ کی نجاست پر با ربار منہ مارتا رہے گا۔ اپنی حسرت و یاس کو ٹھنڈا کرنے کے لئے مسلم دنیا میں آگ لگاتا رہے گا۔ اس کے لئے خواہ اسے اپنا کتنا ہی تصوراتی گند باہر لانا پڑے ۔کتنی جھوٹی کہانیاں گھڑنی پڑیں ۔ گستاخانہ خاکے آئے دن کا معمول بنتے جا رہے ہیں ۔ ایک شاتم رسول ٹھنڈا پڑتا ہے تو دوسرا سر اٹھا لیتا

Read more

سجیلے جوان اور باشعور عوام

میری آنکھ کھلی تو خود کو ایک بوسیدہ کمرے میں پایا، جسکے نیم تاریک ماحول میں کچھ ہولے کراہ رہے تھے۔ آہستہ آہستہ جب آنکھیں دیکھنے کے قابل ہوٸیں تو دیکھا کہ ایک کونے میں الیکشن کمیشن زنجیروں میں جکڑا ہوا تھا۔ دروازے کے پاس نیب کو الٹا لٹکایا گیا تھا۔ عدلیہ اوندھے منہ پڑی ہوٸی تھی اور جگہ جگہ اس کے جسم سے خون رس رہا تھا۔ کمرے کے عین وسط میں لولی لنگڑی جمہوریت اپنی آخری سانسیں لے

Read more

مظلوم سائنسدان

عمران خان کی حکومت آتے ہی ملک میں سوشل میڈیا پر ایک مہم چلائی گئی جس میں یہ مطالبہ تھا کہ محسن پاکستان ڈاکٹر عبد القدیر خان کو ان کی خدمات کے صلے میں صدر پاکستان بنایا جائے۔ یہ مطالبہ بے چارے عوام کا تھا جو فرط محبت میں یہ باتیں کررہے تھے۔ انھیں کیا معلوم کہ یہاں خدمات کے صلے میں عہدے نہیں دیے جاتے بلکہ دیے گئے عہدے بھی چھین لیے جاتے ہیں۔ انھیں عزت دینے کے بجائے

Read more

اعتزاز احسن: وہ جنگ تم بھی نہ جیتے جو ہم نے ہاری ہے

نئے پاکستان میں عارف علوی صدرِ پاکستان کے عہدے پر فائز ہو چکے ہیں۔ اعتزاز احسن نے شکست کھائی۔ چناں چہ روایت قائم رہی اور کوئی اپ سیٹ نہ ہو سکا۔ اگر چہ یہ اندازہ پہلے ہی لگایا جا چکا تھا کہ عارف علوی اس انتخاب میں کام یاب رہیں گے لیکن یہ فتح کچھ جچ نہیں رہی۔ ایک عجیب سا احساس ہو رہا ہے، جیسے کوئی چلتے چلتے دور نکل آیا ہو، جیسے کوئی ڈاکیا خط نہ لایا ہو،

Read more

عالی جناب کے نام ایک خط

جناب عالی، شہنشاہ عالم، محترم ڈونلڈ ٹرمپ صاحب بہادر، از ایک کم ترین عقیدت مند و تابع مہمل پاکستانی، جناب والا، امید ہے آپ اپنی دل پسند سرگرمیوں میں سرگرمی کے ساتھ مشغول ہوں گے اور ساری دنیا کی فکر میں حسب معمول ہلکان ہو رہے ہوں گے، یہ کم ترین فدوی ڈرتے ڈرتے جان کی امن مانگتے ہو ئے کہتا ہے کہ یہ کیسی کیسی کتابیں جناب کے ملک میں آپ کی کردار کشی کے لiے چھاپی جا رہی

Read more

مرد ہیرا پھیری سے جائے پر شادی سے نہ جائے

حالیہ انتخابات کے مختلف مراحل کے دوران کچھ مرد قسم کے سیاست دانوں کی دوسری اور تیسری شادیوں کے شادیانے بجتے ہم نے سنے اور دیکھے۔ ایسے شوہروں میں سےکچھ کو افسردہ پایا اور کچھ کو بہت افسردہ۔ مگر کچھ دوسری شادی والے سیاست دان ذیادہ ہی افسردہ دیکھے گئے، گویا دوسری یا تیسری شادی پر بہت رنجیدہ ہوں اور کسی مجبوری کے عالم میں ایک سیاپا اپنے گلے ڈال بیٹھے ہوں۔ کچھ حضرات کو عدالتوں میں حاضری بھی دینا

Read more

خاتون خانہ کو سبھا کی پری کیسے بنایا جائے؟

اکبر الہ آبادی کا ایک شعر ہے۔ تعلیم عورتوں کی ضروری تو ہے مگر۔ خاتون خانہ ہوں وہ سبھا کی پری نہ ہوں۔ مذکور بالا شعر کی تشریح ہماری اکثریتی لحاظ سے جاگیر دارنہ پس منظر رکھنے والی پارلیمان میں بلکل الٹ مفہوم میں نظر آتی ہے۔ یعنی خواتین کو پارلیمان میں ایک اقلیت کے طور پر محض نمائشی نکتہ نظر سے برتا جا تا ہے۔ پاکستان کی آبادی میں مردوں کا حصہ 51 فیصد جبکہ خواتین کا تناسب 49

Read more

ہمیشہ جوان رہنے کا سنہری فارمولہ

جیک ریچر دنیا کے طاقتورترین ملک امریکہ کا امیر ترین وکیل تھا۔ زندگی میں اس نے کبھی کوئی مقدمہ نہیں ہارا تھا۔ امریکہ کی معروف لاءفرم میں اس کی شخصیت کا جادو سر چڑھ کر بولتا تھا۔ جیک ریچر کے بنک اکاونٹس میں کروڑوں ڈالرز تھے۔ دنیا کی قیمتی ترین گاڑیاں اس کے زیراستعمال تھی۔ ۔ شرب پینا، تحاشا دولت سمیٹنا، پارٹی گرلز کے ساتھ جنسی تعلقات رکھنا اس کا روز مرہ کا معمول تھا۔ جیک ریچر کی عمر ساٹھ

Read more

احتساب

آج کل احتساب کا سیلاب عتاب اور عذاب کی طرح ارباب اور اصحاب کے اعصاب پر سوار ہے۔ مانا کہ یہ اصول ہے کہ انصاف کے حصول کو اگر طول دیا جائے تو وہ مقبول نہیں رہتا۔ مگر اشراف میں اگر انصاف کے اوصاف نہ ہوں تو اطراف میں اختلاف بڑھ جاتا ہے۔ جہاں انصاف منقود ہوتا ہے، وہاں کوئی نمرود آلِ ابراھیم کے امتحان کے لیے موجود ہوتا ہے۔ دنیا کی بقا اور خدا کی رضا کے لیے جزا

Read more

خارجی محاذ پر عمران حکومت بہتر کارکردگی کا مظاہرہ کر سکتی ہے

اگر خارجہ امور کی نزاکتوں، پیچدگیوں اور مجبوریوں سے آگہی رکھنے والے حلقوں کی عمومی رائے کا جائزہ لیا جائے تو یہ تاثر ملتا ہے کہ برسراقتدار آنے کے بعد سے دیگر حکومتی معاملات کی طرح خارجی سطح پر عمران حکومت سے پہ در پہ ایسی غلطیاں سرزد ہو رہی ہیں جن سے بآسانی بچا جا سکتا تھا۔ اس حوالہ سے وزیراعظم عمران خان کی امرہکی وزیرخارجہ پمپیو سے فون پر ہونے والی بات چیت کا ذکر کیا جاتا ہے۔

Read more

ریاستی قوانین اور فرد کا باہمی تعلق

آج میری آنکھوں نے ایک عجیب منظر دیکھا۔ میں اور میرے کچھ ساتھی اپنی روزمرہ کی پرواز میں مشغول تھے کہ ہم نے ایک خاتون کو جرمنی کے شہر بون کے ریلوے سٹیشن کے عقب میں ہمارے لئے کچھ دانے پھینکتے دیکھا۔ ہم سب اس طرف کو ہو لئے۔ نیچے اترے تو سب اپنی چونچ میں دانے بھرنے میں مشغول ہوئے۔ میں ایک کبوتر ہوں۔ میرا کوئی نام ہے، نہ ذات، نہ برادری۔ میں بھی اپنے دوستوں کے ہمراہ تھوڑی

Read more

ہمارے مسائل کیا ہیں اور بحث کا موضوع کیا؟

صاحبو، ایک عُمر گزر جاتی ہے اور آدمی اِس بات سے لاعلم رہتا ہے کہ اُس کو پیش آنے والے مسائل کی اصل وجہ کیا ہے۔ یوں تو کہنے کو بہت آسان ہے کہ یہ تو سب کو معلوم ہوتا ہے لیکن جب آپ ارد گرد غور کریں اور لوگوں کی مباحث کے موضوعات کامطالعہ کریں توآپ دیکھیں گے کہ زیادہ تر لوگ جن باتوں پر بحث کررہے ہوتے ہیں وہ اُن کو لاحق مسائل کی وجہ نہیں ہوتیں۔ ایک

Read more

حق مانگنا گناہ ہے حق چھین لیا جائے

لاہور آئے ہوئے اسے ایک مہینے سے زیادہ عرصہ ہو چکا تھا۔ شام کے وقت اکثر وہ سڑکوں پر گھومتا رہتا۔ اسے نجانے بے وجہ ہی دوکانداروں سے چیزوں کا بھاؤ پوچھنے کا شوق تھا حالانکہ وہ ان چیزوں کو خریدنا نہیں چاہتا تھا۔ بالکل پہلے ہی طرح آج بھی وہ اچھے سے کپڑے پہن کر سڑک پر گھومنے نکلا۔ ارگرد رکشوں، بسوں اور دوسری گاڑیوں کا شور تھا۔ کچھ لوگ آپس کی گفتگو میں مصروف تھے۔ اس کی منزل

Read more

یہاں رونے کی اجازت نہیں ہے

’’چلو کہیں دور یہ سماج چھوڑ دیں، دنیا کے رسم و رواج توڑ دیں ‘‘ مہدی حسن کی آواز میں یہ نغمہ تو آپ نے سنا ہوگا۔ یہ سماج بڑی ظالم چیز ہے۔ عام طور پر تو محبت کرنے والے یہ شکوہ کرتے نظر آتے ہیں۔ مگر ایک شکوہ اور بھی ہے جو توقعات کے بر عکس عورتوں کو نہیں ہے۔ ۔ کہنے کو یہ مردوں کا معاشرہ ہے جس میں مرد کی حاکمیت قائم ہے اور خواتین ہر فورم

Read more

اٹھارویں ایشین گیمز اور پاکستان

اٹھارویں ایشین گیمز انڈ ونیشیا کے دو شہروں جکارتہ اور پالیمبانگ میں18 اگست سے 2 ستمبر تک منعقد ہوئے۔ ایشین گیمز میں مجموعی طور 40 کھیلوں کے 465 مقابلے ہوئے جن میں ایشیا کے 46 ملکوں سے ایک اندازے کے مطابق 17 ہزار ایتھلیٹس اور آفیشلز نے حصہ لیا۔ 37 ملکو ں نے مجموعی طور پر1552 میڈلز حاصل کیے، جن میں سونے اور چاندی کے 465 جبکہ کانسی کے 622 میڈلز شامل ہیں۔ 9 ممالک کے ایتھلیٹس کے نصیب میں

Read more

گستاخانہ خاکوں کا مقابلہ منسوخ،مسلم دنیا کا اگلا لائحہ عمل

نیدرلینڈز میں انتہائی دائیں بازو کے قانون ساز گیرٹ وائلڈ نے گستاخانہ خاکوں کا مقابلہ کرانے کا اعلان کیا تو دنیا بھر کے مسلمان اس بدترین عمل کے خلاف ایک ہوگئے اور احتجاج شروع کردیئے،مسلم ممالک کی جانب سے ہالینڈ پر دباؤ ڈالا گیا کو وہ مسلمانوں کو ایزا پہنچانے والے اس مقابلے کو منسوخ کرےاور اس کا انعقاد کرنے والوں کے خلاف کارروائی بھی کی جائے ۔ حکومت پاکستان نے بھی ہالینڈ کو اپنا شدید احتجاج ریکارڈ کرایا۔پاکستانی وزیر

Read more

ٹھنڈا کر کے کھائیے

پرانے وقتوں میں جب بھی کچھ گرم کھا لیتے اور خاص طور پہ حلوہ اور تالو میں اٹکانا مشکل ہو جاتا اور ہکلاتے ہاتھ جھٹکتے یا تو باہر اُگل دیتے یا حلق سے نگلنے میں بھی جو دقت ہوتی وہ چہرے پہ عیاں ہو جاتی تو بڑے بوڑھے اکثر اوقات چپل دے مارتے اور ساتھ ہی یہ نصیحت کرنا نہ بھولتے کہ "ٹھنڈا کر کے کھاؤ” یعنی اتنی جلدی کس بات کی ہے۔ اور اکثر جلدی بھی ایسی ہوتی تھی

Read more

کچھ نئی اور دلچسپ وزارتیں

یوں تو ہر نئی حکومت ضرورت،مصلحت یا شوق کی خاطر کچھ نئی وزارتیں متعارف کرواتی ہے،تاکہ کاروبار حکومت بھی چلتارہے اور اتحادی بھی خوش رہیں۔ بعض اوقات صورت حال اس قدر گمبھیر اور عجیب و غریب ہو جاتی ہے کہ ناراض اتحادیوں کو منانے کے لیے ایک وزارت کو تین وزارتوں میں تقسیم کر دیا جاتا ہے۔ موجودہ حکومت نے اگرچہ اپنے تئیں بہت سی وزارتیں متعارف کروا کر ان پر شاہین صفات اور سیمابی قسم کے وزیروں کو لا

Read more

یوم دفاع اور سقوط ڈھاکہ

6 ستمبر ہماری تاریخ کا یادگار دن ہے۔ اس دن 1965 میں انڈیا نے رات کے اندھیرے میں لاہور پر حملہ کر دیا۔ انڈیا کی فوج ہم سے کئی گنا زیادہ تھی۔ وسائل اور اسلحہ کی اسے کمی نہیں نہیں تھی لیکن جوش و جذبہ سے عاری اس فوج کو علم نہیں تھا کہ پاکستان کے پاس اپنے دفاع کے لئے میجر عزیز بھٹی اور ایم ایم عالم جیسے جانباز سپاہی موجود ہیں جو اپنے مادر وطن کے لئے جان

Read more

خطہ سرائیکستان کی محرومیوں کی داستان

ویسے تو سرائیکی خطہ کے لوگوں کے ان گنت مسائل ہیں جس کا ہر سرا معیشت سے ملتا ہے۔ مسائل کیوجہ سے یہاں کے عوام غلط لوگوں سے امیدیں وابستہ کر لیتے ہیں کیونکہ تعلیم نہ ہونے کیوجہ سے ان کا سیاستی شعور بہتر نہ ہے۔ اس وجہ سے یہ لوگ سیاستدانوں سے بار بار ڈستے رہتے ہیں۔ سرائیکی میں ایک مثال ” لالچیاں دی بازار وچ ڈیوالے بکھ نی مردے“ مشہور ہے۔ اس کا مطلب یہ ہے کہ جہاں

Read more

بے قرار و پریشان کو کیا کرنا چاہیے؟ ایک نفسیاتی تجزیہ

انسان اگر بیمار، بے قرار و پریشان ہے، تو اس کا علاج ڈاکٹر کے ساتھ ساتھ فطرت کے پاس بھی موجود ہے۔ درخت، پرندے، آسمان، بادل، سورج، چاند ستارے، سیارے انسان کی روحانی خوشی کا حقیقی ذریعہ ہیں۔ اگر کسی انسان کے پاس دیکھنے والی آنکھ ہے، تو اسے حقیقی خوشی کا احساس اس وقت میسر آتا ہے، جب وہ درختوں پرندوں آسمان اور سورج کی دنیا کا حصہ بن جاتا ہے۔ اس لیے جب بھی پریشانی اور بے قراری

Read more

بدلنا قسمت گاؤں کی

ہمارے دیہی علاقوں کی ترقی کی وکالت کرتی ہوئی جاوید احمد ملک کی یہ کتاب (Transforming Villages – how grassroots democracy can end rural poverty at a rapid pace) نہایت بروقت ہے۔ پی ٹی آئی نے حکومت کا آغاز کیا ہی ہے اور وہ ملک میں ایک مثبت تبدیلی لانے کا نہایت مشکل کام کرنے کا وعدہ کر کے آئے ہیں۔ یہ کتاب انہیں ایک نسخہ بتاتی ہے کہ وہ پاکستان کے دیہی علاقہ جات کی قسمت کیسے سنوار سکتے

Read more

نیا پاکستان اور سمندر پار پاکستانیوں کی واپسی

نئے پاکستان کی امید تھی اور صدر ٹرمپ کی طرح نوے دن کا پلان سُن رکھا تھا سمندر پار پاکستانی فرنگیوں کی غلامی سے تنگ اور آنے والی نسل فرنگیوں میں رہتے رہتے کہیں اپنے مُلک کو ہی نہ بھول جائے۔ اسی پریشانی میں ایک اُمید کی کرن جاگی تھی اور نئے پاکستان میں واپسی کے خواب دیکھنے شروع کردیے تھے۔ لیکن سب چکنا چوُر ہوتے دکھائی دینے لگے جب نئے پاکستان کی ابتدا خاور مانیکا اور عثمان بردار سے

Read more

اردو شاعری اور ہماری حرماں نصیبی

یوں تو ہم بچپن سے ہی بلا کے بد نصیب واقع ہوئے ہیں کہ دنیا جہان کی نعمتیں ہمارے ہوش سنبھالنے سے پہلے ہی اہل زمین اور کاتب تقدیر کی ملی بھگت کے نتیجے میں نہایت بے دردی سے تقسیم یا نا پید کر دی گئی تھیں۔ابھی ہم طفلِ مکتب ہی تھے کہ والد محترم محکمہ پولیس کی دبنگ نوکری سے قبل از وقت ریٹائرمنٹ لے کر ہمیں ان ممکنہ مراعات سے محروم کر گئے جو علاقے کے تھانیدار کے

Read more

کم بختوں نے باب الاسلام کو بھی مکروہ کر دیا

سندھ میں "ام المسائل”پارٹی کے کرتا دھرتاؤں نے ام الخبائث کو رواج دے کر باب الاسلام کو بھی بدنام کر دیا۔ یہ شرجیل میمن اور اس کے ہمنواؤں کی کوتاہ بینی اور کم نگاہی ہی کہی جا سکتی ہے کہ ستم ظریفوں نے شفاخانے کو مے خانہ بنا ڈالا۔ دوا سے کام نہ چلا تو دارو کو تریاق سمجھ کے استعمال کرنا شروع کر دیا۔ عاقبت نااندیشوں نے بیماری کا بہانہ بنا کر شاہانہ پروٹو کول اور پر تعیش مراعات

Read more

امریکہ میں غیر ملکی طلبا اور ان کے سپانسرڈ سکولوں کی فیسوں میں عنقریب اضافہ

امریکی حکومت تعلیم کی غرض سے اپنے ہاں آنے والے بعض غیر ملکی طالب علموں اور انکے اسپانسرڈ تعلیمی اداروں کی فیسوں میں عنقریب اضافہ کرنے جا رہا ہے۔ اس مقصد کے لیے امریکی فیڈرل رجسٹر میں مجوزہ ترمیمی فیسوں کی تفصیلات مشتہر کی گئی ہیں، عوام الناس اور اداروں سے کہا گیا ہے کہ وہ اس پر رواں ماہ، 17 ستمبر تک اپنے کمنٹس، تاثرات اور اعتراضات داخل کر سکتے ہیں ۔ امریکہ میں کسی بھی ترمیم سے پہلے

Read more

اوئے پومپیو

بد ترین ریاستی جبر، عدالتی ہتھوڑوں کے پے در پے واروں سے کیے گئے انصاف کے بہیمانہ قتل، شرمناک دھاندلی، آزادیِ اظہارِ رائے پہ سنسرشپ کی بزدلانہ اور آمرانہ پابندیوں کے بعد بھی، تنکا تنکا اکٹھا کر کے خان صاحب کو مسندِ حکومت پر آخرکار بٹھایا لیا گیا۔ ابھی چند دن بھی نہ ہوئے تھے کہ مملکتِ خداداد کو قاٸد کا پاکستان اور ریاستِ مدینہ بنانے کے خوشنما دعوٶں کے بیک گراٶنڈ میوزک میں آئے اس شخص نے امریکہ کی

Read more

عمران خان کی حکومت اور پہلے 100 دن

بالاخر 22 سال کی جدوجہد اپنی منزل کو چھونے لگی۔ بہت ساروں کے گمان میں بھی نہیں تھا کہ جو انسان اپنے سیاسی دور کے آغاز میں ایک بھی سیٹ نہ جیت پائے، دوسری بار ایک سیٹ ہاتھ آجائے اور تیسری بار عام انتخابات میں صرف تین سیٹیں جیت کر تانگہ پارٹی کا طعنہ بھی سہے، وہ دو عشروں کے بعد پاکستان کا وزیر اعظم بنے گا۔ اب عمران خان وزیراعظم بن گئے ہیں، لیکن انتخابات سے پہلے خان صاحب

Read more

وہ جو ہم میں تم میں ہمیشہ کی بے قراری ہے

پاکستان وجود میں آنے کے بعد کڑا وقت وہ تھا جب پہلے وزیراعظم لیاقت علی خان نے یہ طے کرنا تھا کہ امریکہ کا دورہ کروں یا روس کا۔ روس کا دورہ شیڈول ہونے کے بعد منسوخ کر کے لیاقت علی خان نے امریکہ کا دورہ کیا۔ یہ پاک امریکی اتحاد کی شروعات تھی۔ جس کے بعد ایوب خان کی دورِ حکومت میں پاکستان کو بے مثال پذیرائی ملی جو جنرل ضیاء کے آخری ایام کے دورِ صدارت تک قائم

Read more

لاقانونیت اور رشوت کی حمایت مت کریں

بطور قوم ہمارے رویے ہماری ایک قوم نہ ہونے کی چغلی کھا رہے ہیں، بابائے قوم حضرت قائدِ اعظمؒ نے جو ولولہ تازہ مسلمانان برصغیر کو دیا تھا وہ کب کا عنقا ہوچکا، شاعرِ مشرق حضرت علامہ اقبال ؒ کے فلسفہ خودی سے قوم تو قوم حکمران بھی مفقود الخبر، اتحاد ایمان تنظیم کا سلوگن عرصہ ہوا ہَواہوچکا، روزمرہ کے رویوں پر غور کریں کہ ہمیں کیا اور کیسا ہونا چاہئیے تھا اور اب ہم کیا بن چکے ہیں؟ دل

Read more

خاکوں پر احتجاج کا موزوں طریقہ اختیار کریں

بسم الله الرحمن الرحيم اللہ قرآن کریم میں فرماتا ہیں،”اور تم سے پہلے بھی پیغمبروں کے ساتھ تمسخر ہوتے رہے ہیں سو جو لوگ ان میں سے تمسخر کیا کرتے تھے ان کو تمسخر کی سزا نے آ گھیرا”(الانعام آیت 10) نبی کریم صلی اللہ علیہ وعلہ وسلم کے خاکے بنانے پر اور نبی کریم صلی اللہ علیہ وعلہ وسلم کی توہین کرنے پر ہم مسلمان آج کل بہت رنج و غصہ میں ہیں۔ لیکن کیا ہم اس غصہ کے

Read more

مولانا فضل الرحمان اور صدارتی انتخاب

مولانا فضل الرحمان آج کل راتیں گن گن کے گزار رہے ہیں۔ ان کے ساتھ راجہ پرویز اشرف بھی۔ ان کا خیال ہے کہ ایک دو راتوں میں مسئلہ حل ہو جاے گا۔ پی پی کی بی ٹیم کے پاس اتنی ہی اجازت ہوتی ہے کہ مذاکرات کو طول دیا جا سکے۔ حتمی فیصلہ کرنے کا انہیں اختیار نہیں ہوتا۔ پی پی کی اصل طاقت آصف زرداری کے پاس ہے۔ اگرچہ مولانا زرداری سے دوستی کا دعوی کرتے ہیں مگر

Read more

انتہاپسندی

ایک دو دن سے سوشل میڈیا پہ کئی ویڈیوز گردش میں ہیں جسے دیکھ کر یہ اندازہ لگانا مشکل نہیں ہے کہ ہمارا معاشرہ کیسے انتہاپسندی کا شکار ہے اور ہرکوئی اپنے اپنے دائرے میں اپنی اپنی استطاعت کے مطابق فرعون بنا بیٹھا ہے۔ *غنڈوں نے ایک فارسٹ گارڈ کو گھیر رکھا ہے اور بے پناہ تشدد کرتے نظرارہے ہیں بلکہ انھیں ننگا کرکے مارا پیٹا جارہا ہے اور وہ بیچارہ ان کےنام لے لے کر جان خلاصی کیلئے منتیں

Read more

لاہورمیں تعلیم اور جنسی استحصال

یہ جو لاہور سے محبت ہے وہ کسی اور سے محبت سے ۔۔ آپ نے تو سن ہی رکھا ہے نا لاہور کے بارے میں ۔۔شہر بے مثال ہے سب کچھ میسر ہے، مضبوط رشتوں سے لیکر مضبوط سڑکوں تک سب کچھ تو ملتا ہے وہاں ۔۔ اور جن کو کچھ نہیں ملتا وہاں سے انکو کم از کم لڑکی اور ڈگری تو ملی ہے جاتی ہے، معذرت دوستو, بات سچ ہی کہی ہے میں نے اگر یقین نا ہو

Read more

آزادی اظہار کے لئے دوطرفہ احترام ضروری ہے

زندگی پر سکون انداز میں رواں دواں تھی. شخص اپنی دُھن میں مگن تھا۔ راوی چین ہی چین لکھتا تھا۔ گھریلو زندگی جنت کا منظر پیش کرتی تھی اور گھر کے باہر دوستانہ رویے معاشرے کو زینت بخشتے تھے۔ کہیں جھگڑے کی بازگشت بھی سنائی نہ دیتی تھی۔ بچے اس خوبصورت ماحول میں پرورش پاتے جو کہ بڑے ہو کر اسی ذمہ داری کا مظاہرہ کرتے جیسے والدین کو دیکھتے۔ ایسا نہیں تھا کہ کوئی شخص کسی پر تنقید نہ

Read more

سیاسی کنٹینرز اور سُسر جی

آج کل اسلام آباد کے سیرینا چوک پر بے ترتیبی سے ایک طرف پڑے ہوئے کنٹینرز سیاسی رہنماؤں کی بے حسی کا مذاق اُڑا رہے ہیں اور کسی بڑے سیاسی رہنما کی راہ دیکھ رہے ہیں۔ کیا کوئی بھی جماعت اس وسیع انتظام کا فائدہ اٹھانے کو تیار نہیں ہے اور کیا پاکستان کے سیاسی مسائل ختم ہو گئے ہیں کہ کنٹینرز آئے پڑے ہیں مگر کسی سیاسی تحریک کا۔ آغاز نہیں ہوا ہے؟ پاکستان کی سیاست میں کنٹینرز کی

Read more

1564 سے شروع ہونے والی کہانی کے کردار گیلیلیو اور نیوٹن

انسانوں کی اس دنیا میں آمد اور ان کی کاوشوں کی کہانیوں میں ہمیں کہیں کہیں قدرت کا خاص انتظام نظر آتا ہے اور جہاں یہ انتظام نظر آ جاے تو سمجھ جائیں کہ نہ یہ کہانی عام ہے اور نہ ہی اس کے کردار۔ ایسی ہی ایک کہانی شروع ہوتی ہے سن 1564 میں جب دنیا کے نقشے پر دو ایسے کردار قدم رکھتے ہیں جو اپنے اپنے میدان میں فکر ونظر کا زاویہ بدل دیتے ہیں۔ یہ دو

Read more

وزیر اعظم، وزارت اطلاعات اور نادان دوست

نادان دوست اور دانا دشمن کا اک پرانا قصہ ہے۔ بادشاہ نے اک ملازم رکھا۔ ملازم تھوڑا موقع پرست تھا اس لیے وہ پہلے دو تین بادشاہوں کے ہاں بھی اپنی خدمت پیش کر چکا تھا۔ اوپر سے ملازم ذرا نادان اور منہ پھٹ بھی تھا جو ماضی میں بادشاہ کو بھی کھری کھری سنا چکا تھا۔ لیکن بادشاہ کو ملازم بہت عزیز تھا۔ مصاحبین خیر خواہوں نے بادشاہ سلامت سے عرض کیا “ حضور کسی صاحب عقل و نظر

Read more

اظہار محبت و عقیدت کے مختلف انداز

مسلمانوں کا احتجاج رنگ لایا اور ہالینڈ میں منعقد ہونے والے خاکوں کے مقابلے کی منسوخی کا اعلان کر دیا گیا ہے۔مغرب اور یورپ میں آزادئ اظہار رائے کی آڑ میں اس طرح کی ناپاک اور مزموم کاوشیں اس سے پہلے بھی کی جا چکی ہیں۔اسلام ہی نہیں انسانی اخلاقیات بھی اس بات کی متقاضی ہیں کہ کسی شخص کے عقیدے،مذہب،مسلک اور فرقے کو نہ چھیڑا جائے۔اسلام کی تعلیمات تو اس حوالے سے بہت واضح اور روشن ہیں۔دین کہتا ہے

Read more

تحریک لبیک پاکستان نے ریاست کی رٹ تباہ کر دی ہے: نیکٹا

نیکٹا نے وزارت داخلہ کو تحریک لبیک پاکستان سے متعلق خدشات سے آگاہ کر دیا۔ گذشتہ برس اسلام آباد کے داخلی راستوں کو بند کیے جانے پر سابق وزیر داخلہ احسن اقبال کو لکھے گئے ایک خفیہ خط میں نیکٹا نے تحریک لبیک پاکستان کو امن اور ریاست کے لیے اصل خطرہ قرار دیا تھا۔ اس وقت کے نیکٹا کوآرڈینیٹر احسان غنی کی جانب سے وزارت داخلہ کو لکھے گئے ایک خفیہ خط میں کہا گیا تھا کہ تحریک لبیک

Read more

خود سے بچھڑے ہو ئے کردار

("اکیلے لوگوں کاہجوم ” —-ایک طائرانہ جائزہ) "اکیلے لوگوں کا ہجوم "ساحر شفیق کا ذہنی اور روحانی سفر ہے جو اس نے اپنی ذات کے اندرون میں طے کیا ہے اور اپنی ذات کے باہر بھی۔ بلا شبہ یہ جدید اُردو افسانے کا نیا چہرہ ہے جس کے کلیدی موضوعات عصرِحاضر کے انسان کی تنہائی ، رشتوں کی ٹوٹ پھوٹ اورشناخت کا گم ہونا ، ہیں۔ ساحر نے خود کو مختلف سانچوں میں رکھ کر پینٹ کیا ہے اور اپنی

Read more

میرا وفادار طوطا

عام طور پر ایسا نہیں ہوتا پر کبھی کبھی ایسا بھی ہوتا ہے یہ جو چیز ہم ڈھونڈ رہے ہوتے ہیں مل کے ہی نہیں پاتی۔ جی جناب! یہ ابھی میرے ساتھ بھی ہو رہا ہے۔ پرندوں سے سے بالخصوص طوطوں سے مجھے بہت ہی محبت ہے حیدرآباد سے ہی میں نے اپنے گاؤں میں رہنے والے کتنے ہی لوگوں کو میسج کیے مجھے کوئی چھوٹا سا بچہ طوطا لاکے دو۔ طوطے کو سندھی میں چتوں کہا جاتا ہے پر

Read more

برما میں ہوئی نسل پرستی

نسل پرستی ایک ایسا زہر ہے جسے دنیا کا کوئی بھی ذی شعور انسان پینا نہیں چاہتا ہے۔ صدیوں سے انسان اپنی طاقت اور ظلم کی بنا پر انسانوں پر نسل پرستی کا زور دِکھا تا رہا ہے۔ اگر تاریخ کا مطالعہ کیا جائے تو ہر دور میں نسل پرستی کی داستان دکھائی پڑتی ہے۔ خواہ وہ مذہبی سطح پر ہو، رنگ و نسل کی وجہ سے ہو یا ذات و پات کی وجہ سے ہو۔ گویا دنیا میں نسل

Read more

بیمار کا حال کیوں اچھا ہے؟

دنیا بھر میں یو تو بے شمار پیشے، بہت سے پروفیشنزیاذرائع آمدنی پائے جاتےہیں جن میں زمانہ ء قدیم سے چلے آنے والے پیشے بھی شامل ہیں اور دور جدید میں سائنس اور ٹیکنالوجی کی محیر العقول ترقی سے تخلیق ہونے والے ذرائع روزگار بھی۔ مگر ہر دور میں چند پیشے یا پروفیشنز ایسے ہیں جنہیں معزز پیشے یا نوبل پروفیشنز کہا جاتا ہے، مثلا تعلیم، طب اور عدلیہ، صحافت وغیرہ، ان شعبوں اور پیشوں سے وابستہ افراد کی ہمیشہ

Read more

اسلام اور جمہوریت

عصر حاضر میں عالمی سیاسی گہما گہمی کے تناظر میں سیاسی نظام حکم کی ماہیت ایک اہم مبحث ہے ، یورپ میں جمہوریت کی کامیابی اور اسلامی نظام حکم کی غلط تشریحات کی باعث جمہوریت اور اسلام کا تعلق مبہم مسئلہ بن گیا ہے ، ایک طرف جمہوریت کو عین اسلامی اصول کے موافق مثالی نظام حکم اور دوسری طرف جمہوریت کو کفریہ نظام قرار دیا جاتا ہے، عوام الناس اس مسئلہ کے متعلق ( مروجہ ) بحث سے مزید

Read more

نوجوان جوڑے کی شادی میں سبق ہے

عمر آسٹریلیا میں طالب علم تھا اور میں پاکستان میں، عمر اکیس جبکہ میں بائیس برس کی تھی۔ نہ تو وہ اپنے قدموں پر کھڑا تھا نہ ہی میں نے زندگی میں کوئی مقام حاصل کیا تھا۔ اچھی نوکری؟ عالیشان بنگلہ، مہنگی آرام دہ گاڑی۔ عمر کے پاس یہ سب تھا نہ ہی میرے پاس۔ ہم دونوں طالب علم تھے جب ہماری شادی ہوگئی۔ شادی کی تقریب سادگی سے ہوئی۔ لباس اور زیورات وغیرہ ملاکر مجھ پر پندرہ ہزار روپے

Read more

پوسٹر "مشن امپاسیبل” کے اور فلم "شیر خان”

سنیما بینی کاشوق زندگی کے مختلف ادوار میں اتار چڑھاؤ کا شکار رہا۔ میری یادداشت میں پہلے پہل سنیما جا کر فلم دیکھنے کے واقعات سات آٹھ سال کی عمر تک محدود ہیں ۔ ان فلموں کے بارے میں مجھے کچھ یاد نہیں ۔ اپنے ہوش و حواس میں پہلی دفعہ سنیما جا کرفلم دیکھنے کا اتفاق فرسٹ ائیر میں ہوا۔ اوائل اَسی کی دہائی میں سرگودھا شہر میں گنتی کے چار ،چھ سنیما تھے جہاں پنجابی فلموں کا راج

Read more

وزیر اعظم کا دورہ جی ایچ کیو اور ہمارے صحافی

پاکستان میں سول ملٹری تعلقات ہمیشہ سے ایک ایسا موضوع رہا ہے جو نہ صرف صحافت کے گرو حضرات کے لیے نہایت سنجیدہ بحث کا سبب رہا ہے بلکہ صحافت کے طالبعلموں کے لیے بھی یہ دلچسپی سے خالی نہیں۔ ایوب خان دور کے بعد سے سول ملٹری تعلقات میں اتار چڑھاؤ دیکھنے میں آتا رہا۔ بھٹو شہید بے شک پہلے بہتر تعلقات کے بعد سول ملٹری تعلقات کی بڑھتی خلیج کو باوجود کوشش کم نہ کر سکے اور اس

Read more

ایسا نہیں چلے گا

پاکستان میں پہلی دفعہ عوام کو ووٹ کی طاقت اور عوام کو یہ شعور بھی ملا کہ عام بندے کی بھی کوئی اوقات ہے۔ ورنہ اس سے پہلے تو عام عوام کا خواص سے دور دور تک براہ راست رابطہ نہیں تھا۔ عام اور خواص کے درمیان رابطہ کا واحد ذریعہ ملک صاحب چوھدری تُمندار یا جس کو ھمارے علاقے میں “گودا” کہتے ہیں کا مُنشی جس کو آپ سیکرٹری کہہ سکتے ہیں ھوتا تھا۔ مُنشی تک پہنچنا بھی گویا

Read more

پاکستان میں نرگس کو سال بھر روزے ضرور رکھوائیں

نئے پاکستان کے قیام کے بعد ایسے اچھوتے موضوعات سامنے آرہے ہیں جن پر قلم اٹھائے بغیر رہا نہیں جاتا۔ اب دیکھیے فلم اور اسٹیج کی مشہور اور ہر دلعزیز اداکارہ نرگس پر بھی نیا پاکستان بنانے والوں کی نظریں مرکوز ہے۔ میں نرگس جی کا ایک ادنٰی سا پرستار ہوں اور مجھے ابھی تک یاد ہے کہ میں نے ان کی فلم چوڑیاں راولپنڈی کے ایک سنیما گھر میں دیکھی تھی۔ بعدازاں مجھے وطن چھوڑنا پڑا مگر نرگس جی

Read more

کام کی حقیقت، ذہن کی عادت اور بدھ مت کا بیان

ذہن جس چوراہے پر بیٹھا ہے، زندگی وہاں سے اپنی پوری آب و تاب کے ساتھ گزرتے رہنے میں مصروف ہے۔ پیر و جواں، مرد و زن، سب چل رہے ہیں۔ ہنگامۂ محشر ہے جو بپا ہے۔ چلنے والوں کے قدم خاموش ہیں مگر حرکت ایک سنائی دینے والی آواز کی غماز۔ سفر جاری ہے۔ ذہن کے چھوٹے سے پنجرے میں قید آزاد افکار کا سفر۔ خاموش لبوں پر موجود لا متناہی الفاظ کا سفر، جو بے آواز ہیں مگر

Read more

آزادی اظہار رائے کا استعمال

مجھے اچھی طرح یاد ہے، جن دنوں میں نے میٹرک کلیئر کیا تو ان دنوں ایک نئی ویب سائٹ تھی“ارکٹ“ جس میں صرف بارہ تصاویر رکھنے کی اجازت تھی اور کمنٹس بھی محدود تھے۔ ان دنوں مجھے یاد ہے جب یوٹیوب پر کوئی گانا سرچ کرو تو ایک یا دو گانے آتے تھے، مگر اب حالات خاصے حد تک بدل چکے ہیں۔ اب کسی بھی خبر کو شہرت حاصل کرنے کے لیے سوشل میڈیا ایک ٹول بن چکا ہے، مگر

Read more

الفاظ کا انتخاب اور تعبیر کا اسلوب آپ کی شخصیت کے آئنے ہیں

الفاظ کا انتخاب اور تعبیر کا اسلوب method of expression دو دھاری تلوار ہیں. اس میں آپ کی زرا سی بے توجہی مفید کو غیر مفید بنا دے گی، productive کو counter productive بنا دے گی۔ آپ کا نفع پہنچانے کا مقصد کو نقصان پہنچانے والے بنا دے گی۔ اس لیے ہمیں زبان و قلم کے استعمال کے وقت احتیاط سے کام لینا چاہیے. کمان سے تیر نکل جانے کے بعد اسے لوٹایا نہیں جا سکتا، لیکن انسانوں کے پاس

Read more

زبان کی ٹانگ توڑ ڈالی

تحریر ایسی ہو، جو پڑھنے اور خصوصاً سننے والے پر اپنا اثر چھوڑ دے، الفاظ کا تیکھاپن ہو،یا ٹیڑھے محاوروں کی ترکیب، چلبلی تُک بندی بھی جملوں کو کھٹا میٹھا کر دیتا ہے۔ ایک ادب کی زبان ہوتی ہے۔ ایک عام بول چال اخبارمیں بھی زبان کا خاص خیال رکھاجاتاہے۔ کسی دور میں ریڈیو پر بڑے سکہ بند اور اہل زبان،سکرپٹ رائٹر ہوں یا صداکار، سننے والوں پر سحر طاری کر دیتے تھے۔ ایسی شستہ اور سلیس اردو بولتے کہ

Read more

پرواز ہے جنون

خوشی اس بات کی ہے کہ پاکستانی سینما آباد ہوگئے ہیں۔ جس کا سہرا نئی نسل کے سر جاتا ہے۔ جنھوں نے بہترین کام کرکے لوگوں کی توجہ ایک بار پھر سنیما کی جانب مرکوز کرائی ہے۔ اب ہمارے یہاں معیاری اسکرپٹ پر زبردست کام ہورہا ہے۔ ان بہترین کاموں میں شامل ‘ پرواز ہے جنون’ کا پروجیکٹ بھی ہے۔ جس کے نہ صرف ڈائیلاگ معیاری ہیں بلکہ بہترین میوزک، اعلی گرافک اور عکس بندی کے حوالے سے خوبصورت مناظر

Read more

شاباش عمران خان ۔ شاباش جنرل باجوہ

حکم یہ نشر کرا دو عدم کہ آئندہ عوام تن کے چلیں جھک کے شہریار چلے وزیراعظم اسلامی جمہوریہ پاکستان جناب عمران خان اور انکی کابینہ نے کل مسلح افواج کے جنرل ہیڈ کوارٹرز کا دورہ کیا۔ جی ایچ کیو آمد پر چیف آف آرمی سٹاف نے آئینی حفظ مراتب کے شایان شان ان کا استقبال کیا۔ وزیراعظم نے جی ایچ کیو میں اجلاس کی صدارت کی اور اہم امور پر بریفنگ لی۔ پاکستان میں جمہور کے حق حکمرانی پہ

Read more

عزت و ذلت

ہمارے یہاں ہمدردی صرف خواتین، فلسطین اور مرحومین سے ہی ہوتی ہے. مگرقابل ہم دردی ایک ایسی جماعت ہے جس کی اطاعت لاجواب ہے۔ کہتے ہیں کہ دل کا بھید، اور موزے کا چھید ہر کسی کو نہیں دکھاتے مگر کیا کریں کہ انھیں عطار کا لڑکا ہی ملتا ہے۔ یہ زمانے کی غلطیاں، عیاں کر کے داستاں تو بناتے ہیں، مگر خود کے گریباں میں جھانکے سے گریزاں ہیں۔ ان کی گفت گو میں یہ آرزو چہار سو دکھائی

Read more

جنگل کا آقا

گئے دنوں کی بات ہے، جب انسان غاروں سے نکل کر بستیاں بنانے کا سوچ رہا تھا۔ تعمیرِ نو کی فکر نے ایک نئی دنیا کی بنیاد رکھ دی تھی۔ انھی دنوں مشرق کی سمت میں ایک جنگل ارتقا کی تمام تر منازل طے کرتا جا رہا تھا۔ جنگل میں داخلے کے چند مخصوص راستے تھے، جانوروں کو باقی کسی راستے سے گزرنے کی اجازت نہ تھی۔ ان راستوں پر پہرہ سخت تھا اور طاقتور جانور دشمن کے مقابلے کے

Read more

جب نوجوان لڑکی کے پاس ڈیٹ مارنے گیا اور عمران خان سے ملاقات ہو گئی

کوئی نوجوان اپنی گرل فرینڈ کے ساتھ ڈیٹ مارنے جائے، اور جب وہ اس کی بتائی ہوئی جگہ پر پہنچے اور وہ جگہ عمران خان کا گھر نکلے تواس کے کیا احساسات ہوں گے؟ یہ کئی فرضی خیال نہیں بلکہ عثمان خیری نامی شخص کے ساتھ یہ واقعہ پیش آیا جو انہوں نے گزشتہ روز انٹرنیٹ پر سنایا تو ہنگامہ برپا ہو گیا۔عثمان خیری پاکستانی ہیں اور ان دنوں متحدہ عرب امارات مارکیٹنگ کے شعبے میں کام کرتے ہیں۔ گزشتہ

Read more

یہ آخری صدی ہے کتابوں سے عشق کی

کتاب اور انسانی تہذیب و تمدن کا شروع سے چولی دامن کا ساتھ رہا ہے۔ انسان نے اس دنیا میں اپنا سفر بے سر وسامانی کے عالم میں شروع کیا اور اپنی بقاء کی جنگ لڑتا رہا۔ بقاء کے اس سفر میں انسان نے صدیوں تک ایک کٹھن اور کسم پرسی کی زندگی گزاری ہے۔ صدیوں گمنام رہنے کے بعد انسان کو ایک ایسی کلید ملی جس نے انسانی ذہن میں علم و آگہی کا انقلاب پرپا کر دیا۔ اس

Read more

قومی اور صوبائی میں مخصوص نشستوں پر خواتین کی نامزدگی میں ناانصافی

سیاسی جماعتوں کی جانب سے بندر بانٹ۔ ایک بار بھر جنوبی پنجاب نظر انداز۔ پاکستان انتخابی عمل مکمل ہوچکا ہے نئے سیاسی دور کا آغاز ہے اس بار بھی گزشتہ انتخابات کی طر ح ملک کی تمام بڑی بڑی جماعتوں نے اپنی زیادہ تر خواتین کی مخصوص سیٹیں پسماندہ اضلاع کی بجائے چند خاندانوں اور پسماندہ علاقوں کی بجائے چند بڑے شہروں میں تقسیم کر دی ہیں۔ تمام بڑی جماعتوں نے جنوبی پنجاب کو ایک بار پھر نظر انداز کر

Read more

تھل موٹروے

اطلاع ملی ہے کہ وزیراعظم عمران خان نے بلکسر سے میانوالی ایم ایم روڈ کو دو رویہ میں تبدیل کرنے کی منظوری دیدی ہے۔ ہمارے صحافی دوست اظہر فاروق کے مطابق میانوالی تک دو رویہ سڑک کرنے کا مطالبہ رکن صوبائی اسمبلی حافظ عمار یاسر نے کپتان سے ملاقات کیا ہے، جس کے بعد انہوں نے اس کیمنظوری دی ہے۔ ایم ایم روڈ کو دو رویہ کرنے کا تحریک انصاف کے سربراہ عمران خان کا بڑا فیصلہ یوں ہے کہ

Read more

آواز نہیں اٹھائیں گے تو بہتری بھی نہیں آئے گی

اللہ تعالی نے اپنے پاک کلام میں آج سے چودہ سو سال پہلے اپنا فیصلہ سنا دیا ہے کہ“میں اس قوم کی حالت نہیں بدلتا جس کو خود اپنی حالت بدلنے کا احساس نہ ہو“۔ یہ اب مسلمانوں پر ہے کہ آیا وہ اپنی حالت بدلنا چاہتے ہیں یا اسی طرح زندگی گزارنا چاہیں گے! سوشل میڈیا کا دور ہے اور لوگ اپنے ائیر کنڈیشنڈ ٹھنڈے کمروں، نرم ملائم بستروں پر بیٹھ کر، ہاتھ میں ہزاروں روپے کا موبائل پکڑ

Read more

بیورو کریسی میں تبدیلی کی لہر

حق گوئی بے باکی کو پسند کیا گیا ہے لیکن اس کے ساتھ ساتھ بے لاگ بھی رہا جانا ضروری ہے انسان کو یکتا عمل پر کاربند رہنے کی تحریص ملے یہ بھی حوصلہ افضاء بات ہے لیکن ہم سچ بیانی کو تمام تر خطرات کا خدشہ مول لے کر جاری رکھنے کی جسارت اس لئے نہیں کر سکتے کہ ہر کسی کا کوئی اپنا ہے ایک فیملی بیک گراوٗنڈ ہے ایک کلیہ ہے ایک ضابطہ ہے جس کے تحت

Read more

کیا عمران خان جاگیردارانہ نظام کو توڑ پائیں گے؟

برطانیہ اور انگریز حکومتوں سے آزادی کے بعد سنگاپور، ملائیشیا جیسے انگنت ملکوں نے ترقی کی تو دوسری طرف پاکستان اور ہندوستان میں بھی اہلِ صفا مسند پہ بٹھائے گئے اور فرنگیوں کے تاج اچھالے گئے۔ دیکھنے والوں نے اگر کچھ دیکھا تو وہ بھوک، افلاس اور غربت کی افریت ہی تھی۔ ہندوستان میں خیر حالات قدر بہتر ہوئے پاکستان نہ وہی کا وہی رہا نہ آگے بڑھا بلکہ مزید پیچے چلا گیا۔ اس کا سب سے بڑا فیکٹر تھا

Read more

چیف جسٹس اور پرائیوٹ میڈیکل کالجز کی فیسوں کا معاملہ

مکر کی چالوں سے بازی لے گیا سرمایہ دار انتہائے سادگی سے کھا گیا مزدور مات میڈیکل کی تعلیم کے خواہش مند والدین اوران کے بچوں نے سکون کا سانس لیا کہ چیف جسٹس نے حد سے بڑھی ہوئی فیسؤں کے خلاف از خود نوٹس لیتے ہوئے پرائیوٹ میڈ یکل کالجز کی فیس۔ / 642000 مقرر کر دی۔ میاں ثاقب نثار نے خبردار کیا کہ خلاف ورزی کی صورت میں کالجز مکمل طور پر بند کر دیے جائیں گے۔ (پاکستان

Read more

کھجلی اور زبان

ناخن اور کھجلی کا ساتھ جنم جنم کا ہے ناخن بڑھتے ہی کھجلی شروع ہوجاتی ہے اور اگر ناخن تراش لو تو کھجلی کو بھی آرام ہوجاتا ہے۔ کھجلی اور ناخن کی سائنس کیا ہے یہ تو معلوم نہیں لیکن محاورہ مشہور ہےخدا گنجے کو ناخن نہیں دیتا ورنہ کھجا کھجا کر مر جاتا۔ کھجلی کی اور بھی کئی قسمیں ہیں کچھ اندرونی کچھ بیرونی، آج کل جو کھجلی مشہور ہے وہ ہے زبان کی کھجلی، یہ جب ہوتی ہے

Read more

ناسٹیلجیا اور اردو

کبھی کبھی کچھ ایسے حقیقی یا غیر حقیقی واقعات، اشیاء، لوگ یا مقامات انسان کی زندگی یا دماغ میں ہی وقوع پذیر ہوتے ہیں جو کہ دماغ کے گہرے ترین کونوں میں چھپ کر بیٹھ جاتے ہیں۔ اور جیسے ہی اس کے متعلق کسی بھی شے حتی کہ اس سے جڑے ایک لفظ سے بھی سامنا ہو تو ایک بے وجہ سی اداسی کی گھٹائیں انسانی کے سر پر منڈلانا شروع کر دیتی ہیں جو کہ کالی ہوتی ہیں نہ

Read more

آنچل، لیڈر اور نفرت

ماں دونوں بھائیوں کے درمیان آ چکی تھی۔ جھگڑا اتنا بڑھ چکا تھا کہ سلیم نے اپنے ہاتھوں میں پسٹل اٹھا لی تھی۔ ان کی بے بس ماں کبھی سلیم کو دیکھتی تو کبھی جمیل کو۔ آمنہ کی سمجھ میں کچھ نہیں آرہا تھا کہ ماجرہ کیا ہے اور کس بات پہ ان بھائیوں کی آنکھ میں خون اتر آیا ہے۔ آمنہ کی آنکھوں کے سامنے وہ سارے منظر گھوم گئے جب سلیم اور جمیل ساتھ پلے بڑھے اور محبت

Read more

وزیر اعظم عمران خان کی کتاب” میں اور میرا پاکستان” پر تبصرہ

زیرنظر کتاب” میں اور میرا پاکستان” کےمصنف جناب عمران خان) وزیر اعظم پاکستان(ہے ۔ اس کتاب کے مطالعے سے پہلے تک مجھے ذاتی طور پر عمران خان صاحب سے کئی تحفظات تھے مگر کتاب پڑھنے کے بعد میں ان کی شخصیت سے کافی حد تک متاثر ہو گیا ۔ کتاب پڑھنے کے بعد میں ذاتی طور پر کئی الجھنوں سے بھی آزاد ہو گیا ان الجھنوں کا حل مجھے اس کتاب "میں اور میرا پاکستان” سے ملا۔ زیرنظر کتاب چند

Read more

عمران خان کا بخشا سیاسی شعور اور پل صراط

عمران خان صاحب یوتھ کے” نعروں” ، پنکی پیرنی کے "استخاروں” اور کچھ "خاص دوستوں” کے "اوزاروں” کی مدد سے نہ صرف الیکشن جیتنے میں کامیاب ہو گئے بلکہ بائیس سالہ دیرینہ خواہش "وزارت عظمیٰ” کی کرسی پہ بھی براجمان ہو گئے ہیں۔اب خان صاحب اس مقام پہ پہنچ کر اس مقام کی باریک بینییوں سے کس طرح پیش آتے ہیں اس کا فیصلہ آنے والا وقت ہی بتائے گا۔خان صاحب کی حکومتی کارکردگی پہ تو ہم نے کچھ عرصہ

Read more

عمران خان اور غریب کی چھوری

کہتے ہیں ایک عورت ہے جو گھر سنبھالتی ہے گھر کا خیال رکھتی ہے اور اگر وہ نہ ہو تو اس کے بغیر ایک دن بھی گزارنا مشکل ہے اور وہ عورت ہے کام والی ماسی۔ مذاق کی بات ایک طرف رکھیں تو بھی شاید آج کی حقیقت یہی ہے، کہیں بھی نظر دوڑا لیں خاتون خانہ نوکری پیشہ ہوں یا گھریلو، سسرال میں رہتی ہوں یا علیحدہ سب کی زبان پر یہی الفاظ ہیں کہ کام والی کے بغیر

Read more

‏حج کرنے والوں کی تعداد میں پاکستان کا دوسرا نمبر اور ایمانداری میں

‏ حج کرنے والوں کی تعداد میں پاکستان کا دوسرا نمبر اور ایمانداری میں 117واں نمبر؟ سوال یہ لا کھڑا کیا گیا ہے کہ اتنی بڑی تعداد میں لوگ حج کا فریضہ ادا کرتے ہیں مگر پھر بھی ہمارامعاشرہ اخلاقی گراوٹ سے دوچار ہے یعنی یہی حاجی حضرات اسلام کے بنیادی صفات یعنی امانت ودیانت کے تقاضوں کو پامال کررہےہوتےہیں۔ “ نو سو چوہے کھاکر بلی حج کو چلی”۔ یہ بہت بنیادی بات ہے جو غور و فکر کا متقاضی

Read more

تبدیلی اور مک مکا

1977ء میں پاکستان قومی اتحاد کا احتجاج اپنے زوروں پر تھا، خان عبدالولی خان اور نیپ کی قیادت حیدرآباد سازش کیس میں جیل میں تھی، حکومت کی طرف سے مذاکرات کی دعوت پر پاکستان قومی اتحاد کے لیڈر مولانا مُفتی محمود کی قیادت میں وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو سے مِلے اور پہلی شرط خان عبدالولی خان کو رہا کرنے کی رکھی۔ ذوالفقار علی بھٹو نے کہا کہ مُجھے تو کوئی اعتراض نہیں لیکن فوج نہیں مانتی اگر آپ کو

Read more

یہ چوتھائی صدی کا قصہ ہے

محض 25 سالہ پرانی باتوں کو بیان کرتے ہوئے ایسے محسوس ہو رہا ہے جیسے زمانے بیت گئے صدیاں گزر گئیں۔ کئی چہرے جو دن رات آنکھوں کی ٹھنڈک بنتے تھے ایسے گم ہوئے کہ خوابوں میں بھی نہیں آتے۔ یہ وہ وقت تھا جب ہم گاؤں کی تازہ فضاء میں سانس لیتے تھے اور شہر کی آلودہ ہوا سے کوسوں دور تھے۔ لگ بھگ اسی موسم میں دن کو حبس اور رات کو ٹھنڈ بڑھ جایا کرتی تھی۔ جو

Read more

میں ہوتا تو کہتا

بات میں دم ہو تو” ا” کی مداخلت سے دام لگ ہی جاتا ہے۔ "چھی، چھی، چھی۔ انسان کو اتنا مادہ پرست بھی نہیں ہونا چاہیے۔” کون کہتا ہے "دام” کا مطلب صرف پیسا ہی ہے؟ کیا سیاست دان کو نعرے، ادا کار کو ستائش، اور شاعر کو ملنے والی داد، دولت سے کم ہوتی ہے؟ "ہرگز نہیں، لیکن پہلے سیدھی لکیر لگانا تو سیکھ لو، سین شین کے دندے بہت بعد کی بات ہے۔ ۔۔۔ ابجدی قاعدہ آتا نہیں

Read more

سنگل پیرنٹ اور چیلنجز

سنگل پیرنٹنگ ایک ایسا موضوع ہے جس پر ہمارے ہاں کم ہی بات کی جاتی ہے مگر اسے زیرِ بحث لانا بہت ضروری ہے تاکہ ان سب کی راہنمائی ہو سکے جو ان حالات کا سامنا کرتے ہیں اور جیسا کہ ہمارے ہاں سنگل پیرنٹ ہونا کوئی اتنی اچھی بات بھی نہیں سمجھی جاتی ہے خاص طور پر جب طلاق ہو چکی ہو، اس سب میں جو امتیازی سلوک روا رکھا جاتا ہے وہ عورت کو برتنا پڑتا ہے۔ اسے

Read more

اب تبدیلی آ ہی گئی ہے تو تحریک انصاف والے بھی تبدیل ہو جائیں

پی ٹی آئی کے دوستوں سے گزارش ہے کہ ہاتھ ہلکا رکھیں۔ اب دھرنے، جلسے اور اپوزیشن کا وقت ختم ہوا اب آپ کی جماعت اپنے جلسوں اور انتخابی مہم میں بڑے بڑے دعوے کرنے کے بعد برسراقتدار ہے اب تنقید برداشت کریں اور سوشل میڈیا پر ہاتھ ہولا رکھیں۔ گزشتہ دنوں ایک صحافی نے وزیراعظم کے پہلے دن اور پچھلے وزیر اعظم کے وقت کا ذکر کیا کیا پی ٹی آئی کے سپورٹرز آپے سے باہر ہوگئے۔ ہر دوسری

Read more

گستاخانہ خاکے اور ہمارے رویے

پوری دنیا میں مسلمانوں کو کمزور کرنے اور دین اسلام کا نام مٹانے کی ناکام کوششیں عرصہ دراز سے جاری ہیں۔ صیہونی منصوبہ ساز باقاعدہ طور پر منظم طریقے سے ان کوششوں کا حصہ بنے ہوئے ہیں۔ صیہونی میڈیا نے اسلام کو مغربی دنیا میں ایک خطرے کے طور پر متعارف کرایا ہے۔ مسلمانوں پر دہشتگرد کی چھاپ لگائی جارہی ہے۔ یہ پروپگینڈہ کیا جارہا ہے کہ مسلمانوں کی بڑھتی ہوئی تعدادپوری دنیا کے لیے خصوصا مغربی دنیا کے لیے

Read more

گُل فردوس

وہ مجھے ہی گھور رہی تھی۔ میں اس پر پہلی نظر ڈالتے ہی لڑکھڑا گیا تھا۔ اس کی مخروطی آنکھوں میں عجب معصومیت رچی تھی۔ میں پوری محویت سے اسے دیکھتا رہا۔ انہی لمحات میں مجھے احساس ہوا، کچھ بھی ہو، ہے تو میرے پڑوس میں، مجھے اخلاقی تقاضے سے خیال رکھنا چاہیے، کوئی دیکھ لے تو کیا سوچے؟ میں اندر آگیا۔ اگلی صبح فضا میں قدم رکھتے ہی میری نگاہیں اس سے ٹکرائیں، وہ کل والی جگہ پر اس

Read more

پسنی: بلوچستان کا لکھنؤ

پسنی کو ادب کا لکھنؤ کہا جاتا ہے، اس کی سب سے بڑی مثال یہ ہے کہ اس شہر نے نہ صرف ادیبوں، شعرا، لکھاری اور گلوکار پیدا کئے ہیں بلکہ اس مٹی کے بچے بچے میں یہ شوق، جذبہ فطری طور پر موجود ہے۔ اس شہر پسنی نے بلوچ اور بلوچی لبزانک کے لئے مر مٹنے والے سپوت پیدا کئے ہیں۔ ان میں کس کس کا نام لیا جائے قلم کی روشنائی ساتھ نہیں دے گی۔ مبارک قاضی، استاد

Read more

سعودی فرمانروا کے نام ایک عجمی کا خط

مخدومی، السلام علیکم و رحمتہ اللہ و برکاتہ، امید ہے کہ آپ کا مزاج بخیر ہوگا۔ عربی زبان کی بجائے والا نامہَ برصغیر کی اک لشکری زبان میں روانہ کرنے پر معذرت خواہ ہو ں۔ حرمین شریفین کے متولی اور آل سعود کا چشم و چراغ ہونے کے ناطے چونکہ آپ صاحب امت کے امام کی حیثیت رکھتے ہیں، سو اس واسطے چند گزارشات پیش کرنا چاہتا ہوں۔ جناب خادم الحرمین شریفین! آپ بہتر جانتے ہیں کہ اُمت مسلمہ اس

Read more