عمران خان سے وابستہ امیدیں
بنی گالہ کی خوبصورت پہاڑیوں پر مقیم ایک شہباز جس کی عقابی نگاہیں اسلام آباد پاکستان کے دارالحکومت پر گڑی ہیں۔ اس ملک کی قسمت کو بدلنے کا تہیہ کر رہا ہے۔ جو کہتا ہے کہ میں تبدیلی لائوں گا۔ جس کا دعوی ہے کہ میں نے کرکٹ کے میدان میں فتح حاصل کی، میں نے شعبہ صحت میں فتح کے جھنڈے گاڑے، میں فاتح ہوں اور رہوں گا۔ قوم ایک بار پھر مایوسی کو گناہ جان کر امید کی
Read more



















































































