سپریم کورٹ کا سجدہ سہو اور بھٹو صاحب کی جھلک دیکھنے والا بچہ

سپریم کورٹ آف پاکستان نے 6 مارچ کو بالآخر سجدہ سہو کرتے ہوئے یہ تسلیم کر لیا کہ سابق وزیراعظم ذوالفقار علی بھٹو کو ان کے خلاف مقدمہ قتل میں فری ٹرائل کا حق نہیں دیا گیا (یعنی انہیں انصاف نہیں ملا) فیصلے کے بعد سے یہ بات زیربحث ہے کہ کیا عدالت عظمی کی جانب سے اس اعتراف کے بعد اس نقصان کی تلافی ہو جائے گی جو کم وبیش 45 برس قبل بھٹو صاحب کی پھانسی کے نتیجے

Read more

ہوا کا دباؤ اور دباؤ کی دیگر اقسام

سکول کے ابتدائی درجوں میں سائنس اور ریاضی کے نام پر جو پڑھایا گیا، بالکل یاد نہیں۔ اساتذہ بہت اچھے اور شفیق تھے۔ مشکل یہ تھی کہ وہ خود سائنس اور ریاضی سے نابلد تھے۔ کتاب میں جو لکھا تھا، اسے بار بار دہرانے اور حفظ کروانے کی کوشش کی جاتی تھی۔ ایک جگہ ریاضی کی کتاب میں لکھا تھا، صفر کا تیسرا استعمال۔ قسم لے لیجیے جو آج تک معلوم ہو سکا ہو کہ صفر کے استعمال سے کیا

Read more

منور سہروردی: بینظیر بھٹو کے ساتھ سائے کی طرح رہنے والے محافظ کو کس نے قتل کروایا؟

سابق وزیر اعظم بینظیر بھٹو نے کہا تھا کہ ’میں منور کا سوگ بالکل ویسے ہی مناؤں گی جیسے میں نے اپنے بھائیوں مرتضیٰ اور شاہنواز بھٹو کا سوگ منایا۔‘ منور سہروردی کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ اگر وہ زندہ رہتے تو شاید بینظیر بھٹو کا قتل ممکن نہیں ہو سکتا تھا۔‘

Read more

ذوالفقار علی بھٹو کا عدالتی قتل؟

4ُٓ اپریل 1979 ء کو 51 سال کی عمر میں سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کو لیاقت باغ سے 6 کلو میٹر دور ڈسٹرکٹ جیل راولپنڈی میں نواب احمد خان قصوری کے قتل میں پھانسی کی سزا دے دی گئی یہ وہی کمپنی باغ ہے۔ جہاں 16 اکتوبر 1952 کو سٹنگ پرائم منسٹر لیاقت علی خان کو جلسہ عام میں گولی مار کر شہید کر دیا گیا پھر اسی لیاقت باغ میں 27 دسمبر 2007 ء کو بے نظیر

Read more

عمران خان کے خلاف مقدمات زرداری جیسے؟

آنکھوں دیکھے ہوئے واقعات کی موجودگی میں انسان کس طرح گمراہ ہوتا ہے اس معاملہ کو سمجھنا اور دیکھنا حیرت انگیز ہوتا ہے۔ لیکن کسی نہ کسی جگہ پر ایسی پراگندہ خیالی پھیلائی جاتی ہے کہ دیکھ کر حیرانی ہوتی ہے کہ کچھ ذی شعور، عقلمند اور طالب علم قسم کے لوگ بھی گمراہ ہو جاتے ہیں۔ میری فیس بک وال پر کچھ لوگ ایسے موجود ہیں جنہیں میں سنجیدہ قاری اور تعلیم، تاریخ اور سیاسی فہم و فراست کا

Read more

”تاریخِ اقلیت: میری نظر میں“

مجھے علم و ادب سے لگاوٴ رکھنے والے لوگوں سے ہمیشہ ایک خاص انسیت رہی ہے۔ جناب عمانوایل یوسف سے بھی سے اسی تلاش میں واقفیت ہوئی۔ گزشتہ دنوں میں لاہور میں تھا تو 16 مارچ 2024 کو وہ مجھے ملنے آئے اور اپنے ساتھ اپنی کتاب ”تاریخِ اقلیت“ بھی لائے جو بعد میں مجھے بطور تحفَہ پیش کی۔ میری عادت ہے کہ جب کوئی مجھے بڑے خلوص سے اپنی کتاب بالخصوص پہلی کتاب پیش کرے تو میں اُسے پڑھ

Read more

ججز کا خط

مضبوط عدالتی نظام کسی بھی ملک کی ترقی کی ضمانت ہے۔ جس ریاست یا ملک کے عدالتی نظام پر سوالیہ نشان لگ جائے، وہ ملک آگے نہیں بڑھ سکتا۔ عدلیہ کی مضبوطی اور آئین کی بالادستی پاکستان کے لئے اشد ضروری ہے۔ کسی بھی فرد یا ادارے کو عدالتوں کو سیاسی نہیں بنانا چاہیے اور عدالتوں کی بھی سیاسی معاملات سے دور رہنا چاہیے۔ تاریخ گواہ ہے کہ جب عدالتیں اور عدالتی فیصلے عوامی سطح پر مثبت یا منفی طور

Read more

آئیں اپنی ریاستی ذمہ داریاں پوری کریں!

یہ بات نہایت خوش آئند ہے کہ پاکستان کی جمہوری تاریخ میں پہلی بار پچھلی تین حکومتوں کے دوران وفاقی اور صوبائی اسمبلیوں نے اپنی مدت پوری کی ہے۔ اگرچہ وزراء اعظم تبدیل ہوتے رہے یا ان ہاؤس تبدیلی آتی رہی اور گو جمہوریت گردش میں رہی لیکن جمہوریت گردش کرتی رہی۔ مسائل اپنی جگہ لیکن جمہوریت کی اے بی سی مکمل کرنے پر الیکشن کمیشن، فوج اور تمام سیاست دان خواہ وہ اپوزیشن سے ہوں یا حکومت سے مبارک

Read more

جمہوریت کے ثمرات سے کون مستفید ہوتا رہا ہے

جدید جمہوری امریکا کے بانی سابق سیاہ فام امریکی صدر ابراہم لنکن نے امریکی ریاستوں کے مابین سیاہ فام افراد کی غلامی کے مخالفین اور اس کے حق میں لڑی جانے والی جنگ کے شہداء کی یاد میں امریکی شہر گیٹس برگ میں ایک تقریب سے خطاب کرتے ہوئے کہا تھا کہ ”یہ قوم مردہ، بے کار قوم کی طرح نہیں مرے گی، یہ ایک عظیم قوم کی طرح خدا کی ماتحتی میں آزادی کا ایک نیا جنم لے گی

Read more

اور ہم نے کتاب چھپوائی

ایک تصویر انٹرنیٹ پر ایک محترمہ نے پبلک پوسٹ کے طور پر لگائی، یہ حال میں ہوئی کسی آرٹ کی نمائش کی تصویر ہے۔ کسی طرح اتفاقاً یہ تصویر مسافر کے سامنے آ گئی۔ مسافر نے اس مکان کو دیکھا تو زمان کے ایک اور دور میں پہنچ گیا جہاں مسافر اس مکان میں پایا جاتا تھا۔ یہ جگہ آرٹ کے لیے شروع سے مختص رہی ہے۔ یہ لاہور میں ایر فورس کا ایر ڈیفنس سکول تھا جو کہ اب

Read more

غضنفر شاہی، ماہ صیام اور عمران خان

آج مجھے غضنفر شاہی یاد آ رہے ہیں ایک تو اس لیے کہ ان کی دوسری برسی ہے اور پھر ایک وجہ یہ کہ ان کی برسی اس مرتبہ بھی رمضان المبارک میں آئی۔ رمضان ایک خاص موقع ہے اور ایسے خاص مواقع پر اپنے ہی شدت سے یاد آتے ہیں۔ وہ لوگ جن کے ساتھ آپ نے خوبصورت لمحات گزارے ہوتے ہیں۔ جن کے ساتھ آپ کے دکھ اور خوشیاں سانجھی ہوتی ہیں اور وہ لوگ جو آپ کے

Read more

اقبال کے فلسفہ خودی کا ماحصل

اقبالؒ کے فلسفہ خودی اور اس سے متعلقہ بحث کا ماحصل یہ ہے کہ اقبالؒ عام آدمی کو مکمل انسان، انسان کو مرد مومن اور مرد مومن کو مرد کامل دیکھنے کے متمنی تھے۔ وہ انسان جو نیابت الٰہی کے قرآنی تصور کے عین مطابق ہو۔ اس کی ہمت، طاقت اور ارادے کی قوت ایمان سے مشروط ہو۔ اس ایمان سے جو ایک اللہ کے سوا کسی اور معبود کی طرف نہ دیکھتا ہو۔ جس میں اللہ تمام جہانوں کا

Read more

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: کیا عماد وسیم اور محمد عامر پاکستان کی ضرورت تھے؟

کرکٹ مبصرین کا کہنا ہے کہ پاکستان میں بورڈ مینیجمنٹ کی تبدیلی اور ایک آدھ سیریز کی بنیاد پہ عجلت میں فیصلے لیے جاتے رہے ہیں جن سے نہ صرف تسلسل خراب ہوتا ہے بلکہ افراد کا اعتماد بھی مجروح ہوتا ہے۔

Read more

سندھ میں بلدیاتی ادارے غیر فعال

سندھ پاکستان کا واحد صوبہ ہے جہاں بلدیاتی الیکشن 2023 میں ہوئے ہیں اور سارے صوبے میں بلدیاتی اداروں کو سندھ حکومت ہر مہینے بجٹ دیتی ہے مگر افسوس سندھ حکومت ابھی تک بلدیاتی اداروں سے کام کروانے میں بری طرح ناکام نظر آتی ہے۔ اگست 2023 سے لے کر اب تک سندھ حکومت کو 74 بلین روپیہ دی چکی ہے مگر اب تک سندھ کے شہروں میں کوئی تبدیلی نہیں آئی۔ شہر کے اندر کے راستے بن سکے نہ

Read more

انسپکڑ ذیشان کاظمی: کراچی آپریشن کے ’انکاؤنٹر سپیشلسٹ‘ اور ’خوف کی علامت‘ کو کیسے قتل کیا گیا

کراچی آپریشن میں ’انکاؤنٹر سپیشلسٹ‘ کہلائے جانے والے انسپکٹر ذیشان کاظمی کو یہ کہہ کر بلوایا گیا کہ ایک شخصیت ان کا ’مسئلہ‘ حل کر سکتی ہے۔ ’دعوت خاص‘ کے اس ماحول میں صرف شعیب یا قاتل ہی جانتے تھے کہ کباب بنانے والے اور کھانا لانے والے ویٹرز اور محافظین اصل میں کوئی اور ہیں۔

Read more

یک دانہ اور طالب علم

’گوہر یک دانہ‘ فارسی اور اردو زبان میں استعمال ہونے والا ایک مرکب ہے۔ گوہر فارسی زبان میں موتی کو کہتے ہیں اور ’یک دانہ‘ سے مراد ایسی چیز ہوتی ہے کہ جس کی کوئی مثل نہ ہو اور وہ یکا و تنہا ہو۔ یہ مرکب ویسے تو قیمتی موتی کے لیے استعمال کیا جاتا ہے البتہ مجازاً بے مثال اور بے نظیر چیز کو بھی گوہر یک دانہ کہتے ہیں۔ فارسی زبان میں ’یک دانہ‘ ایسے ہار کو بھی

Read more

بے نظیر نشوونما پروگرام اور خواتین میں دوبارہ زچگیوں کا رجحان

ضلع مٹیاری کے گاؤں اللہ بخش بلال کی رہائشی 35 سالہ مریم بی بی چھٹے بچے کی ماں بننے والی ہیں۔ یہ گاؤں کی اسی خواتین میں شامل ہیں جنہوں نے خاندانی منصوبہ بندی کے تحت وقفہ کر رکھا تھا۔ گاؤں اللہ بخش بلال اور آس پاس کی آبادی بارہ سو نفوذ پر مشتمل ہے، لوگوں کا گزر معاش زراعت سے وابستہ ہے مگر نہری پانی کی قلت، کھاد اور بیج مہنگے ہونے کے باعث اکثریت مزدوری کرنے پر مجبور

Read more

آصف زرداری پھر دوسری باری

آصف علی زرداری پاکستان کے پہلے سویلین صدر ہیں جو دوسری بار بھاری اکثریت سے صدر منتخب ہوئے، وہ قیام پاکستان کے بعد پیدا ہونے والے پہلے پاکستانی صدر بھی ہیں۔ 69 سالہ صدر آصف علی زرداری کا تحصیل سکرنڈ ضلع شہید بے نظیر آباد نواب شاہ کے ایک چھوٹے سے گاؤں فتوحل زرداری سے ہے۔ ان کے دادا محمد حسین زرداری ایک تاجر اور چھوٹے زمیندار تھے اور وہ مقامی سطح پر مسلم لیگ کے رہنما بھی تھے۔ آصف

Read more

ڈرون سسٹر پروگرام انڈیا کا بے نظیر انکم سپورٹ پروگرام سے تقابل

خواتین ہر معاشرے کا اہم کردار ہیں۔ اس کے بغیر کوئی معاشرہ، گھر اور قوم کبھی ترقی کے منازل طے نہیں کر سکتی جب تک کے خواتین کو معاشرہ کا ایک اہم حصہ نہ مان لیا جائے۔ دنیا کی آدھی آبادی خواتین پر مشتمل ہے۔ ہر ملک اور قوم میں ترقی کی ترجیحات مختلف ہوتی ہیں۔ کوئی بھی ملک چاہے جتنا بھی دولت مند امیر اور ترقی یافتہ ہو وہ اپنے ملک کی آدھی آبادی کو گھر بیٹھے کھلانے کی

Read more

تحریک انصاف بند گلی میں

لگتا پے کہ الٹی گنتی شروع ہو گئی ہے۔ پی ٹی آئی کے اتحادی سنی اتحاد کونسل کے سربراہ کا حالیہ بیان ” پی ٹی آئی کے دوست اپنے گھر کے جھگڑے گھر ہی میں طے کریں۔ انتخابی نشان سے مخصوص نشستوں تک میرے پاس بہت کچھ ہے بول دیا تو وہ منہ دکھانے کے قابل نہیں رہیں گے۔ سنی اتحاد کونسل سے معاہدہ بانی تحریک انصاف کی منظوری سے ہوا میں درخواست لے کر ان کے پاس نہیں گیا تھا

Read more

اک زرداری سب پہ بھاری

پاکستانی سیاست میں آصف علی زرداری کی مسلسل سیاسی فتوحات پر پیپلز پاٹی کے کارکنوں نے اک زرداری سب پہ بھاری کا نعرہ لگایا گیا اس نعرے کو بڑی مقبولیت حاصل ہوئی پیپلز پارٹی کے کارکنوں نے اپنے سیاسی مخالفین کو چڑانے کے لئے اس نعرہ کا اسی طرح ورد کرتے ہیں جس طرح وہ جئے بھٹو اور بے نظیر بے قصور کے نعرے لگاتے رہے پیپلز پارٹی کے اجتماعات میں اب بھی جئے بھٹو کا نعرہ لگا کر کارکنوں

Read more

ابراہیم بھولو: کراچی انڈر ورلڈ کا وہ ’قصاب‘ جو کالے دھندوں سے کمائے اربوں ڈالر سے صدارتی امیدواروں کی فنڈنگ کرنے لگا

کراچی کے پٹنی محلے کی کچی پکی گلیوں کا بھولو بینکاک کےعالیشان اپارٹمنٹ، دبئی کے مہنگے ترین ہوٹلز اور موزمبیق دارالحکومت ماپوتو کے پُر تعیّش جُوا خانوں تک پہنچ کر حاجی ابرہیم، بھولو کیسے بنا؟ انڈر ورلڈ کی کمائی سے صدارتی انتخابات کی فنڈنگ کیسے کرنے لگا؟

Read more

شیر افضل مروت: مزاحمتی سیاست کا نیا استعارہ

پاکستان کی سیاست میں جو چند نام اب تک معتبر سمجھے جاتے ہیں ان سب میں قدر مشترک مزاحمتی سیاست ہے۔ پاکستان میں سیاست دانوں کی اکثریت ذاتی فائدے اور شہرت کے لیے سیاسی میدان میں اتارتے ہیں۔ چاپلوسی اور ڈرامہ بازی اور درباری صفات سے آراستہ یہ سیاست دان آپ کو ہر پارٹی میں ملیں گے۔ یہ سیاست دان جہاں مفاد دیکھتے وہاں پہنچنے میں دیر نہیں لگاتے اس لیے پاکستان میں سیاست دانوں کی ایک کثیر تعداد ایسی

Read more

محسن نقوی کا پاکستان

الیکش ہو گئے، ووٹ گنے گئے، ووٹ غائب بھی کیے گئے، ووٹ غائب سے ظہور میں بھی لائے گئے، کچھ سیاستدانوں نے اپنی عزت بچائی، کچھ نے بچی کچی بھی گنوائی، پھر الیکشن ہارنے والوں نے جوڑ توڑ کیا، پارلیمانی جمہوریت میں ایسا ہی ہوتا ہے حکومت بنی تو پتہ چلا کہ الیکشن میں جیتا کون ہے؟ محسن نقوی۔

Read more

معاشی چیلنجز

محمد اورنگزیب نے وفاقی وزیر خزانہ کے عہدے کا چارج سنبھال لیا ہے اب ان کی ذمہ داری بنتی ہے کہ جلد سے ملکی معیشت کو بھنور سے نکالنے کی تدبیر کریں۔ گزشتہ دنوں وفاقی وزارت خزانہ نے پاکستان کی معیشت کو درپیش 8 بڑے معاشی خطرات کی نشاندہی کی تھی، ان میں میکرو اکنامک عدم توازن، بڑھتا ہوا قرضہ، خسارے میں جاتی سرکاری کمپنیاں، ماحولیاتی تنزلی، پبلک پرائیویٹ پارٹنرشپ خطرات، صوبائی مالیاتی ڈسپلن اور گورننس کے چیلنجز شامل تھے۔

Read more

ذہن میں آیا "خلفشار”

جان کی امان پاتے ہوئے اپنے دل ودماغ میں گزشتہ کئی روز سے اٹکا ایک خیال آج کے کالم میں لکھ دینا چاہتا ہوں۔ جو خیال میرے دل ودماغ کو جکڑے ہوئے ہے اس کے اظہار سے قبل نہایت عاجزی سے اصرار یہ بھی کرنا ہے کہ ذاتی طورپر میں اس سے ہرگز متفق نہیں۔ محض ایک خیال ہے جو دل ودماغ میں گردش کئے چلے جارہا ہے اور میں درحقیقت اسے بیان کرنے کے بعد اس سے جان چھڑانا

Read more

پانچ ماہ میں دو بھیانک حادثات کے باوجود ملائیشیا نے اپنی ایئرلائنز نیشنلائز کر کے کایا کیسے پلٹی؟

گذشتہ سال ملائیشیا کی ایئرلائنز کے چیف ایگزیکٹو نے بتایا کہ کمپنی ایک دہائی میں اپنا پہلا سالانہ نیٹ منافع حاصل کرنے کی جانب گامزن ہے لیکن اتنے قلیل عرصے میں یہ کیسے ممکن ہو سکا؟

Read more

آصف زرداری۔ مرد مفاہمت

سیاست میں انہونیاں ہوتی رہتی ہیں اور پاکستانی سیاست میں تو یہ انہونیاں کچھ زیادہ ہی ہوتی ہیں اس سے بڑی انہونی کیا ہو گی کہ کل کے سیاسی حریف آج بہت قریبی حلیف بن کر مشترکہ حکمران بن چکے ہیں اور باہم شیرو شکر ہیں، ایک معروف محاورے کے مطابق ان کے بیچ سے ہوا کا گزر بھی مشکل نظر آتا ہے میاں شہباز شریف ایک بار پھر وزیر اعظم کے منصب جلیلہ پر فائز ہو چکے ہیں جبکہ

Read more

آصفہ کو خاتونِ اوّل بنانے کا عمدہ فیصلہ

پاکستان ہی نہیں دنیا بھر میں عام انسانوں کی بے پناہ اکثریت اپنے حکمرانوں سے اکتاچکی ہے۔ مذکورہ اکتاہٹ کے برجستہ اور مسلسل اظہار کے لئے ٹویٹر اور انسٹاگرام جیسے پلیٹ فارم بھی میسر ہیں۔ اس کے علاوہ نیٹ فلیکس جیسی سٹریم سروسز کی بدولت ہمیں ایسی فلمیں بھی دیکھنے کو مل جاتی ہیں جو برطانیہ جیسے ملکوں کے شاہی خاندان پر توجہ مرکوز رکھتی ہیں۔ اس کے علاؤ ”ہاؤس آف کارڈز“ نامی سیریز نے امریکی صدر کے وائٹ ہاؤس

Read more

آصف زرداری اور شہباز شریف کی جوڑی

صدارتی انتخاب کے بعد انتخابی عمل مکمل ہو چکا ہے۔ اس کے بعد قوم حکمرانوں سے بہت سی توقعات خاص طور پراقتصادی دباو سے نجات کی امیدوابستہ کرتی ہے تو یہ اس کا حق ہے۔ اب دیکھنا یہ ہے کہ موجودہ حکمراں اتحاد عوام کی توقعات پر کتنا اتر سکتا ہے؟ حکمرانوں کی کارکردگی کا کافی کچھ انحصار اس بات پر بھی ہوتا ہے کہ کون سی ذمے داری کس کے پاس ہے کیوں کہ یہ افراد ہی ہوتے ہیں

Read more

صدر زرداری کی حلف برداری

تقریباً تین برس قبل صحافیوں کے ”نگہبانوں“ نے محترمہ مریم نواز شریف صاحبہ کی ایک گفتگو اپنے پسندیدہ چینل کو ”لیک“ کردی تھی۔ مذکورہ لیک آج کی وزیر اعلیٰ پنجاب کی ان دنوں کے وزیر اطلاعات پرویز رشید سے ہوئی گفتگو کی ریکارڈنگ تھی۔ اس کے آشکار ہونے سے لوگوں کو پتہ چلا کہ ہفتے کے پانچ روز یہ کالم لکھ کر لوگوں کو اخلاقیات اور اصولوں کی بابت بھاشن دینے والا نصرت جاوید بذاتِ خود حکمرانوں سے ”ٹوکریاں“ لینے

Read more

یوم خواتین اور فلسطین!

8 مارچ کو دنیا بھر میں خواتین کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ اس دن کو منانے کا مقصد یہ ہے کہ خواتین کے حقوق، آزادی اور خود مختاری کے حق میں آ واز اٹھائی جائے۔ دنیا کی متوجہ کیا جائے کہ خواتین بھی مردوں ہی کی طرح انسان ہیں۔ لہذا انہیں بھی مردوں کے برابر حقوق دیے جائیں۔ رواج ہے کہ اس دن کے حوالے سے مختلف تقاریب کا انعقاد ہوتا ہے۔ عورتیں اور ان کے حقوق کے علمبردار

Read more

نئی شروعات، امیدیں، خدشات

طویل رد و قدح کے بعد بالآخر پارلیمنٹ نے پی پی پی کے آصف زرداری کو صدر اور نواز لیگ کے شہباز شریف کو دوسری مدت کے لیے ملک کا وزیراعظم چن لیا۔ شہباز شریف نے گزشتہ سال اگست تک بھی بطور وزیر اعظم خدمات انجام دیں جب قومی اسمبلی نے تحریک عدم اعتماد کے ذریعے عمران کی حکومت برطرف کر دی تھی۔ پی ٹی آئی، جو اپنا انتخابی نشان کھونے کے بعد آزاد حیثیت سے امیدوار کھڑے کرنے کے

Read more

وہ دیکھو ایک عورت آ رہی ہے

آٹھ مارچ کو یوم خواتین کی مناسبت سے جب ایک طرف مختلف ڈیزائنوں کے رنگ برنگے کپڑوں میں ملبوس مختلف عمر کی خواتین لاہور، اسلام آباد، کراچی، حیدر آباد، مری سمیت ملک کے مختلف شہروں کی سڑکوں پر اپنی آزادی، تحفظ اور صنفی مساوات کا مطالبہ کر رہی تھیں تو دوسری طرف کراچی نیشنل سٹیڈیم کے قریب ایک خاتون درد زہ سے گر پڑنے اور ہسپتال پہنچنے سے پہلے ہی وہیں سڑک پر بچے کو جنم دینے کا افسوسناک واقعہ

Read more

شعیب خان: کراچی انڈر ورلڈ کا کردار جس کے دبئی تک پھیلے ’جوئے کے نیٹ ورک‘ پر ہاتھ ڈالنے کے لیے گورنر کو آرمی چیف تک جانا پڑا

کراچی کے ’سیاسی جرائم یا مجرمانہ سیاست‘ کے انتہائی پراسرار کردار شعیب خان کو جانتے تو شاید بہت ہی کم لوگ ہوں گے مگر پروفائل کا عالم یہ تھا کہ شعیب خان کے کاروبار پر ہاتھ ڈالنے کے لیے صوبے کے اُس وقت کے گورنر کو ملک کے فوجی صدر اور آرمی چیف تک جانا پڑا تھا اور آئی ایس آئی سربراہ کو کراچی بھیجا گیا تھا۔

Read more

سیاست دان دیگر اداروں کے بجائے پارلیمان میں فیصلے کریں

آپ میں سے کافی لوگ جائزیاناجائز وجوہات کی بنا پر محمود خان اچکزئی کو سخت ناپسند بھی کرتے ہوں گے۔ موصوف کو لیکن میں 1990ء سے بطور صحافی کئی بار تنہائی میں ملا ہوں۔ ان کے ساتھ ہوئی ملاقاتوں میں انہیں وطن عزیز میں پارلیمانی نظام حکومت کو مضبوط تر بنانے کی تڑپ میں مبتلا پایا۔ مذکورہ تڑپ کا پہلی بار احساس مجھے 1993ء کے آغاز میں ہوا تھا۔ وہ برس شروع ہوتے ہی اسلام آباد کے طاقت ور حلقوں

Read more

آصف علی زرداری کا ضلعی کونسلر کا الیکشن ہارنے سے دوسری مرتبہ صدرِ پاکستان بننے تک کا سفر

آج ہونے والے صدارتی انتخاب کے نتیجے میں آصف زرداری پاکستان کے 14ویں صدر منتخب ہوئے ہیں یوں وہ پاکستان کے پہلے ایسے سیاستدان بن گئے ہیں جو دو مرتبہ منصب صدارت پر فائز ہوئے ہیں۔ اس تحریر میں ہم نے آصف علی زرداری کی سیاسی زندگی کا تفصیل سے احاطہ کیا ہے۔

Read more

تخت سے عیسیٰ کب اترے گا؟

چھ مارچ 2024، بروز بدھ، پاکستان کی عدالت عظمیٰ میں آویزاں گھڑی پر صبح کے ساڑھے گیارہ بج رہے ہیں۔ ٹھیک 44 برس اور گیارہ ماہ قبل چھ فروری 1979 کے روز اسی عدالت کے ایک سات رکنی بنچ نے چار / تین کے منقسم فیصلے سے نواب محمد احمد خان کے مقدمہ قتل میں ذوالفقار علی بھٹو کی سزائے موت کے خلاف اپیل مسترد کی تھی۔ نصف صدی کے اس سفر میں سپریم کورٹ کی عمارت ہی پشاور روڈ

Read more

تاریخ کو "درست کرنا”، محض شاعری ہے

محترمہ بے نظیر بھٹو سے بطور صحافی جو رشتہ استوار ہوا اس کی وجہ سے بلاول بھٹو زرداری میرا احترام کرتے ہیں۔ عمر کے فرق کی وجہ سے ہم دونوں کے مابین بے تکلفی ممکن نہیں۔ موصوف کے ساتھ تنہائی میں ہوئی چند ملاقاتوں کے بعد مگر میں اصرار کرنے کو مجبور ہوں کہ موصوف کئی حوالوں سے وطن عزیز کی موجودہ سیاست کے لئے ان فٹ ہیں۔بنیادی وجہ اس کی یہ ہے کہ نیک طینت انسان ہیں اور دل

Read more

دوبارہ راستہ نہ کھو دینا

وزیرا عظم شہباز شریف نے جن حالات میں اپنا دور حکومت شروع کیا ہے وہ نہایت گمبھیر ہیں۔ لیکن یہ کسی حد تک ویسے ہی ہیں جن میں ان کے بڑے بھائی، نواز شریف نے چوبیس اکتوبر 1990ء کے انتخابات کے بعد پہلی مرتبہ اقتدار سنبھالا تھا۔ اس وقت ملک اقتصادی بحران کی زد میں تھا کیونکہ امریکہ نے جوہری پروگرام کی وجہ سے اس پر پریسلر ترمیم کے تحت معاشی پابندیاں عائد کردی تھیں اور تمام امداد معطل کردی

Read more

شکریہ اسٹیبلشمنٹ آپ کا بہت شکریہ۔

پاکستان کے متنازعہ ترین بلکہ ملکی انتخابی تاریخ پہ بدنما داغ کی مانند منعقد انتخابات گزر گئے، حکومتوں کی تشکیل مکمل ہونے کے مراحل میں ہے، مگر جو بات بلکہ ہولناک بات اب تک دور دور تک نظر نہیں آ رہی وہ ہے ملک میں سیاسی، معاشی استحکام، امن اور سلامتی جو ان انتخابات کے نتیجے میں متوقع تھی۔ پاکستان کی قوم پر امید تھی کہ انتخابات کے نتیجے میں ملک میں سیاسی استحکام آئے، معاشی بدحالی، معاشرتی افراتفری کے

Read more

پاکستان کی طویل ترین نگران حکومت: انوار الحق کاکڑ اور اُن کی کابینہ کے چھ ماہ پاکستان کے لیے کیسے رہے؟

اس حکومت کے دوران جہاں ماہرین نے آئی ایم ایف کے 1.42 ارب ڈالر کے سٹینڈبائی پروگرام کو ٹریک پر رکھنے پر نگراں وزیراعظم کاکڑ کو سراہا وہیں اُن کی حکومت دیگر معاشی فیصلوں، انسانی حقوق کی مبینہ خلاف ورزیوں، انٹرنیٹ اور سوشل میڈیا کی بندشوں اور نو مئی کے واقعات کے تناظر میں پاکستان تحریک انصاف کے خلاف کی جانے والی کارروائیوں کے تسلسل پر بھی ہدفِ تنقید بھی بنی رہی۔

Read more

صدارتی دنگل: جمہوریت بمقابلہ اسٹیبلشمنٹ

حالیہ انتخابات سے کوئی ڈیڑھ مہینے پہلے سے لے کر 8 فروری کی رات تک میں ایک سیاسی تجربے کا حصہ رہا۔ ایک ملکی یونیورسٹی کے پولٹیکل سائنس ڈیپارٹمنٹ نے پچیس مختلف النوع اصولوں کی روشنی میں حالیہ انتخابات سے قبل ایک ایسے سیاستدان کا فیصلہ کرنا تھا، جس کا حال، ماضی، سیاسی کردار، بیانیہ، اصابت رائے، سیاسی تجربہ، جمہوریت کے ساتھ کمٹمنٹ، آئین اور قانون کی بالادستی کے لئے جدوجہد، قید و بند، واضح سیاسی الفاظ اور اصطلاحات استعمال

Read more

سنہ 2024 کی پاکستانی خواتین سیاست سے ریاست تک

پاکستان میں 2024 کے عام انتخابات کتنے بھی متنازعہ ہوں اس کے نتیجے میں ملک کی پینسٹھ فیصد آبادی والے سب سے بڑے صوبہ کی وزیر اعلی ایک خاتون ”مریم نواز“ بن گئیں۔ بلوچستان جیسے سرداری نظام کے حامل صوبہ میں ڈپٹی سپیکر ”غزالہ گولہ“ بن گئیں۔ خیبر پختون خوا جیسے روایت پسند صوبہ میں بھی ڈپٹی سپیکر ثریا بی بی بن گئیں اور کثیر الثقافتی صوبہ سندھ میں ایک جماعت کی جانب سے گورنر کے لئے ایک خاتون خوش

Read more

شدت پسندی کا جن بوتل میں کیسے بند ہو گا؟

ایسے لگتا ہے کہ پاکستان ایک گول دائرے میں چل رہا ہے۔ یہ 1985 کے جنرل ضیاء الحق کے دور میں 8 سال کے وقفے سے قائم ہونے والی پارلیمنٹ کا ایوان بالا یعنی سینیٹ تھا۔ چیئرمین غلام اسحاق خان کی صدارت میں اجلاس جاری تھا کہ سینیٹر مولانا کوثر نیازی توجہ دلاؤ نوٹس پر بول رہے تھے۔ مولانا کوثر نیازی کے ہاتھ میں اس روز کا ایک قومی روزنامہ تھا جس میں جڑواں شہروں راولپنڈی اسلام آباد کے حوالے

Read more

میرا باس

جنوں پریوں کا گانا (4) ’استاد جی نے گویے کو پرکھنے کے لیے چار چیزیں بتائیں، سر، راگ داری، لے کاری اور روح داری، یہ چار چیزیں پوری کسی گائیک میں نظر نہیں آئیں گی، سب میں کسی نہ کسی ایک چیز کی کمی ہوگی لیکن یہ پوری چار چیزیں استاد جی میں تھیں، استاد جی ست پٹیا گائیک تھے جنہیں سنگیت میں سمپورن گائیک کہتے ہیں‘ (انعام علی خان۔ استاد سلامت علی خاں صاحب کے شاگرد خاص) ’استاد سلامت

Read more

عوام اب کالی دال نہیں کھائیں گے

عوام کے اقتصادی اور معاشی پریشانیوں کا فوری حل تو شاید کسی بھی حکومت کے پاس نہیں۔ سیاست دان کہہ رہے ہیں مشکل فیصلے کرنے ہوں گے۔ ظاہر ہے سب سے اوکھا کام مہنگائی پر قابو پانا ہے۔ لوگ گیس کے بلوں سے بلبلا اٹھے ہیں۔ دو دن پہلے میں ایک نجی ہسپتال اپنے چیک اپ کے لیے گئی۔ واپسی پر اپنی کار کے انتظار میں داخلی دروازے پر میں گارڈ سے درخواست کر کے اس کی کرسی پر بیٹھی

Read more

سردار ایاز صادق: پی ٹی آئی کے پلیٹ فارم سے صوبائی اسمبلی کا انتخاب ہارنے سے لے کر تیسری مرتبہ سپیکر بننے کا سفر

اسی حلقے سے جہاں سے ’دونوں دوست‘ عمران خان اور ایاز صادق پہلی مرتبہ پی ٹی آئی کے امیدواروں کے طور پر الیکشن لڑے، بعد میں وہیں سے وہ حریف کے طور ایک سے زیادہ مرتبہ انتخابات میں اترے۔ ہر مرتبہ ایاز صادق نے عمران خان کو شکست دی۔

Read more

پیپلزپارٹی اور عوام کے بڑھتے فاصلے

پاکستان پیپلز پارٹی کی فیصل آباد شہر میں انتخابی کارکردگی ملاحظہ فرمائیں، شہر کے نو صوبائی حلقوں میں 2013 میں کل حاصل کردہ ووٹ: 32000 2018 میں کل ووٹ: 18750 2024 میں کل ووٹ: 14500 کچھ لوگ اس بدترین کارکردگی اور مقبولیت کی تنزلی کو کمزور تنظیمی ڈھانچے کے پیچھے چھپانے کی کوشش کرتے ہیں مانا کہ تنظیم کسی بھی جماعت کے لئے ریڑھ کی ہڈی ہوتی ہے۔ مگر ووٹ حاصل کرنا اور مقبول عوامی جماعت بننے کے لئے جماعت

Read more

جب پیپلز پارٹی اقتدار میں آئی

3 نومبر 2007 ء کو صدر مملکت/ چیف آف آرمی سٹاف پرویز مشرف نے ایک بار پھر ملک میں آئین کو معطل کر دیا، دہشت گردی کے بڑھتے واقعات، عدلیہ کی حکومتی معاملات میں بے جا مداخلت و دیگر وجوہات کو جواز بنا کر ملک بھر میں ایمرجنسی نافذ کردی گئی، میڈیا چینلز کی نشریات معطل کردی گئیں، ججوں کو نظر بند کر دیا گیا، احتجاج کرنے والوں کو گرفتار کیا جانے لگا۔ صدر مملکت کے عہدے کی 5 سالہ

Read more

آخری اسٹیشن (2)

26 نومبر 2023 مسافر گاڑی سے اترا اور لمحے بھر کو آنکھ اٹھائی تو سامنے گندم کی ”پرالی“ سے اٹی خنک زمین پر ایک تخت بچھا تھا جس کے ماتھے پہ لکھا تھا؛ تخت محل سطح سمندر سے بلندی 499 فٹ تعمیر شدہ 1897 آہ۔ بخت کے تخت سے یک لخت اتارا گیا تخت محل۔ کسی سہاگن کی اجڑی مانگ جیسا تخت محل مجھے اپنی جانب شدت سے کھینچ رہا تھا۔ اس خالی عمارت میں بلا کی کشش تھی جس

Read more

اشتعال کے یرغمالی پناہ مانگتے ہیں

حالیہ انتخابات کے دوران خیبر پختونخوا میں طالبان عناصر کا کردار ایک طرف، 8 فروری 2024ء کے بعد تین اہم واقعات رونما ہوئے ہیں۔ ان واقعات کا زیر خط پیغام ایک دوسرے سے جڑا ہے۔ چیف جسٹس محترم قاضی فائز عیسیٰ بوجوہ پاکستان تحریک انصاف کے نشانے پہ ہیں۔ حسن معاویہ نامی شہری نے 2022ء میں کسی کو نامزد کئے بغیر درخواست دائر کی کہ 2019 میں حفظ قرآن کے احمدی طالب علموں میں ایک کتاب تقسیم کی گئی تھی۔

Read more

جمہوریت سے پسپائی کا سفر

پچھلے ستر سالوں سے جمہوریت کی بالادستی کے لئے جدوجہد کرنے والی وہ سیاسی جماعتیں ماضی کی طرح ایک بار پھر سمجھوتوں کے ذریعے موہوم سا اقتدار حاصل کر کے اپنے سیاسی نصب العین سے دو قدم پیچھے ہٹ گئیں، جو بے نظیر بھٹو کے قتل کے بعد نہایت تیزی کے ساتھ آئین کی حکمرانی کی طرف بڑھتی نظر آتی تھیں۔ بلاشبہ متذکرہ بالا دونوں بڑی جماعتوں کو عمران خان کی فسطائی سیاست کی عوام میں بڑے پیمانہ پہ پذیرائی

Read more

سندھ میں تعلیم کے شعبے کو توجہ کی ضرورت ہے

بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ سندھ میں اب کرپشن کو برداشت نہیں کیا جائے گا اور انہوں نے اپنے ممبران سے مخاطب ہو کر یہ بات کی ہے۔ ٰ پاکستان پیپلز پارٹی کے چیرمین کی طرف سے پہلی بار اس بات کو سن کر بہت خوشی ہوئی۔ اگر پارٹی میں یہ احساس ہے تو مثبت بات ہے۔ مجھے یاد پڑتا ہے شہید بینظیر بھٹو 2007 میں یو اے ای میں اپنے پروگراموں میں اس بات کا ذکر کیا

Read more

شہید آوینی اور پاکستانی جمہوریت

دنیا میں اسلامی جمہوریہ کی اصطلاح کا استعمال سب سے پہلے پاکستان کے لئے کیا گیا۔ یہ شہید آوینی﴿ایک ایرانی محقق﴾ کی تحقیق ہے۔ یوں تو ”اسلامی جمہوریت“ کی اصطلاح آج کل ہر جگہ زیر بحث ہے۔ نوجوانوں کے اذہان میں طرح طرح کے سوالات ہیں۔ اسلامی جمہوریت ہے کیا؟ آیا اسلامی جمہوریت نامی کوئی اصطلاح موجود بھی ہے؟ آیا اسلامی جمہوریت مغرب سے لی گئی ہے؟ آیا اسلام اور مغربی جمہوریت کے مرکب کا نام اسلامی جمہوریت ہے؟ آیا

Read more

مریم نواز وزیر اعلیٰ، شہباز شریف وزارت عظمیٰ کے امیدوار: شریف خاندان میں اقتدار کی تقسیم میں ’تبدیلی‘ کی وجوہات کیا ہیں؟

نوے کی دہائی سے 2018 کے عام انتخابات تک نواز شریف نے وفاق اور شہباز شریف نے پنجاب کے اقتدار کو اپنا مرکز بنائے رکھا۔ یوں محسوس ہوتا رہا کہ شریف خاندان کے اندر اقتدار کا یہ فارمولا باقاعد طور پر ترتیب دیا گیا تھا لیکن اب صورتحال تبدیل ہو چکی ہے۔ تو کیا یہ ’تبدیلی‘ محض اتفاق ہے یا کسی منصوبہ بندی کا نتیجہ ہے؟

Read more

آٹھ فروری کو بوتل ہی ٹوٹ گئی

ستر کا پہلا الیکشن آدھا ملک لے گیا جبکہ بارہویں انتخاب نے الیکشن کمیشن سمیت ہر ادارے پر یقین کی آخری بوتل بھی توڑ دی اور جن نکل بھاگا۔ اب یہ جن کن کن کو روپ بدل بدل کے ڈراتا ہے؟ بس دیکھتے جائیے۔

Read more

نواز شریف اور اقتدار کی سیاست

چار دہائیوں سے زائد پاکستان کے سیاسی منظر پر متحرک رہنے والے میاں محمد نواز شریف کے بارے میں تاثر یہ ہے کہ وہ اب ریٹائرمنٹ کی طرف بڑھ رہے ہیں لیکن ان کو قریب سے جاننے والوں کا کہنا ہے کہ ایسا نہیں ہے بلکہ نواز شریف پہلے سے زیادہ قوت سے آگے بڑھنے کے لیے پیچھے ہٹ رہے ہیں۔ 1981 میں گورنر پنجاب لیفٹیننٹ جنرل غلام جیلانی خان کی کابینہ میں وزیر خزانہ کے منصب سے عوامی سیاست

Read more

کشیدگی کے چند ہفتوں بعد پاکستان نے ایران کے ساتھ گیس پائپ لائن منصوبے پر کام کی منظوری کیوں دی؟

ایران سے پاکستان کو گیس فراہمی کے منصوبے میں گذشتہ دنوں ایک بڑی پیش رفت اس وقت سامنے آئی جب حکومت پاکستان کی کابینہ کمیٹی برائے توانائی نے اس منصوبے کے تحت ایران کے ساتھ سرحد سے لے کر بلوچستان کے ساحلی شہر گوادر تک پائپ لائن بچھانے کی منظوری دی۔ دونوں ممالک ایک بار پھر اس معاہدے پر کس طرح رضامند ہوئے؟

Read more

پاکستان پیپلز پارٹی لاہور سے کیوں ہاری؟

لاہور الیکشن ہارنے کی وجہ سب نے لکھی اصل وجہ پاکستان پیپلز پارٹی لاہور کا الیکشن اس دن ہار گئی تھی جس دن بلاول ہاؤس شہر سے دور بحریہ ٹاؤن میں بنا کر ( ننگ پیری ) ( مڈل کلاس ) ( موٹر سائیکل ) ( سائیکل ) ( رکشوں ) پر آنے جانے والے جیالوں کو اپنے سے کوسوں دور کر کہ ڈرائنگ روم کی سیاست کو فروغ دیا لینڈ کروز مافیا نے بڑی پلاننگ سے لاہور کی گلیوں

Read more

”پاپا“ ناجی صاحب

غلطی سے انہیں گفتگو کی روانی میں ”ناجی صاحب“ پکارتا تو خفا ہوجاتے۔ میز پر ہاتھ پٹختے ہوئے بلند آواز سے یاد دلاتے کہ ”میں تمہارا پاپا ہوں“ اور پاپا اب دنیا میں نہیں رہے۔ ان سے پہلی ملاقات آج بھی دل ودماغ پر نقش ہے۔ 1970ء کے ابتدائی ایام تھے۔ وہ ہفت روزہ ”شہاب“ کے مدیر تھے۔ گورنمنٹ کالج لاہورکے دو دوستوں کے ساتھ میں اس ہفت روزے کے دفتر ان سے ملاقات کے لئے گیا تھا۔ ہم وہاں

Read more

پاکستانیوں کی فوٹو جینک میموری کا لینز خراب ہے

فوٹو گرافک میموری ماضی کے گزرے مناظر کو مہارت کے ساتھ یاد رکھنے کی صلاحیت کا نام ہے۔ یادداشت کی چار اقسام ہوتی ہیں، حسی یادداشت، قلیل مدتی یادداشت، ورکنگ میموری، اور طویل مدتی یادداشت۔ ان سب سے ہٹ کر ایک اور یادداشت بھی دنیا میں لوگوں کے پاس ہوتی ہے جسے فوٹو گرافک یا فوٹو جینک میموری کہا جاتا ہے۔ ایسی یادداشت رکھنا والا شخص تمام جزئیات کے ساتھ دیکھے ہوئے کسی بھی شے کی مکمل معلومات یاد رکھ

Read more

الیکشن کے بعد

الیکشن کے بعد وفاق میں حکومت سازی کا مرحلہ بلکہ معرکہ سر کرنے کے لئے ملک کی تینوں بڑی پارٹیوں کی جانب سے دعوے کیے جا رہے ہیں تحریک انصاف جس کے حمایت یافتہ آزاد امیدواروں کی تعداد زیادہ ہے اس کے رہنماؤں کی جانب سے دعوے کیے جا رہے ہیں کہ وفاق کی حکومت وہ بنائیں گے جبکہ مسلم لیگ نون اور پیپلز پارٹی جن کے منتخب ممبران کی تعداد بالترتیب دوسرے اور تیسرے نمبر پر ہے وہ ایک

Read more

پاکستان کی جمہوری تاریخ

پاکستان ایک ایسا ملک ہے جو اپنی غیر مستحکم سیاسی صورتحال کی وجہ سے ہمیشہ جانچ کے سیاسی پیمانوں کی زد میں رہا ہے۔ سیاسی تاریخ کے جھروکوں میں دیکھا جائے تو ملک میں کئی بار سویلین اور فوجی حکومتیں قائم اور ختم ہوتی رہیں۔ آمروں کے سائے میں بننے والوں حکومتیں تو اندرونی اور بیرونی دباؤ کے آگے اپنی موت آپ مرتی رہیں لیکن پاکستان میں جمہوریت کی ایک منفرد تاریخ ہے۔ ملک 14 اگست 1947 کو معرض وجود

Read more

مریم نوز شریف: امیدیں اور توقعات!

االلہ پاک محترمہ بے نظیر بھٹو کی مغفرت فرمائے۔ وہ ہماری سیاسی تاریخ کا بڑا نام ہیں۔ انہیں مسلم دنیا کی پہلی خاتون وزیر اعظم ہونے کا اعزاز حاصل ہے۔ آپ دو مرتبہ پاکستان کی وزیر اعظم بنیں۔ محترمہ کی سیاست سے اختلاف کیا جا سکتا ہے، تاہم یہ تسلیم کرنا پڑتا ہے کہ ان کی وجہ سے دنیا میں پاکستان کا ایک روشن اور نرم تاثر ابھرا۔ ہم جانتے ہیں کہ بین الاقوامی سطح پر پاکستان کا امیج کچھ

Read more

تحریک انصاف کا سنی اتحاد کونسل میں ادغام؟

میری عاجزانہ رائے میں تحریک انصاف کو محض خواتین اور اقلیتوں کے لئے مختص نشستوں کے حصول کے لئے خود کو سنی اتحاد کونسل میں تقریباً مدغم ہونے کی ضرورت نہیں تھی۔ بہتر یہی تھا کہ تحریک انصاف کی حمایت سے 8 فروری کے روز منتخب ہوئے اراکین قومی اسمبلی کے افتتاحی اجلاس میں حلف اٹھالینے کے بعد ”انصاف پارلیمانی گروپ“کی حیثیت میں اپنا وجود منواتے۔ تحریک انصاف کے سیانے مگر بتا رہے ہیں کہ تحریک انصاف نے ”فی الوقت“

Read more

نواز شریف الوداع؟

یہ منظر راولپنڈی کے تاریخی لیاقت باغ کا ہے۔ اپریل 1986 میں بہار کی خوبصورت شام ہے۔ کرسیوں کے تکلف کے بغیر انسانوں سے بھرے لیاقت باغ میں ارد گرد سڑکوں سے آگے پھیل کر پیپلز پارٹی کے جوشیلے کارکن ایک طرف کمیٹی چوک، دوسری طرف مریڑ چوک اور تیسری جانب راجہ بازار کے فوارہ چوک تک نعرہ زن ہیں۔ لیاقت باغ کے سٹیج پر موجود نوجوان بے نظیر بھٹو ”جاوے جاوے کا نعرہ بلند کرتی ہے تو جواب میں

Read more

انتخابی نتائج نے بحران بڑھا دیا

اتوار کو شائع ہونے والے حتمی نتائج کے اعداد و شمار کے مطابق عمران خان کے حمایت یافتہ آزاد امیدواروں نے قومی اسمبلی کی 93 نشستیں جیت لیں، پی ڈی ایم میں شامل جن جماعتوں نے انہیں تقریباً دو سال قبل اقتدار سے بے دخل کیا انہوں نے مجموعی طور پہ قومی اسمبلی کی 160 نشستیں حاصل کر لیں جن میں نواز لیگ نے 75، پیپلز پارٹی نے 54، ایم کیو ایم نے 17، جے یو آئی نے 5، مسلم

Read more

حکومت کی آزمائش والا نومبر پھر آئے گا

ہر دس سال بعد ایک نیا نقارہ بجتا ہے ایک نئی کہانی سنائی جاتی اور پچھلی بھول جاتی ہے۔ یہ کہانی ہماری یاد میں نظام مصطفیٰ کی تحریک سے شروع ہوئی تھی جو اگلے دس سالوں میں جب شہید بے نظیر بھٹو جلاوطنی کے بعد وطن واپس آئیں تو بھلا دی جا چکی تھی۔ ایک نئی نسل ہاتھ میں بیلٹ پیپر اٹھا کر جمہوریت کے لئے ووٹ دینے نکلی اور ریاست کے گزشتہ دس سالوں کے بیانیہ کو جھٹلا دیا۔

Read more

اس الیکشن نے ملک میں ایک نئی جہت کی بنیاد رکھی ہے۔

1997 کے بعد سے اس وقت کی سیاسی جماعتوں نے قوم کو کوئی نئی فکر یا قیادت نہیں دی۔ مشرف کے خلاف مہم کی قیادت وکلا کے ہاتھوں میں تھی اور وہ اس کا پھل کھا رہے ہیں۔ اس مہم میں سیاسی جماعتیں ان کا دم چھلا بنیں اور اب تک ملک کی سیاست میں وہی کام نبھا رہی ہیں۔ وکلا نے اس کے بعد عدلیہ میں کوئی نقب نہیں لگنے دی اور اب سپریم کورٹ سے لے کر گلی

Read more

شاہراہ دستور یا جرنیلی سڑک؟

اس بات میں کلام کی گنجائش ہی نہیں ہے کہ ووٹ پی ٹی آئی کو پڑا ہے۔ کسی بھی سیاسی کارکن کے پاس اس کے علاوہ کوئی آپشن نہیں ہے کہ وہ انتخابی مینڈیٹ کا احترام کرے۔ احترام کے ساتھ ساتھ اس بات کا اعتراف بھی ضروری ہے کہ پی ٹی آئی کے کارکنوں نے مشکل وقت میں اپنی قیادت کا ساتھ نہیں چھوڑا۔ انتخابات سے چند دن پہلے بلا چھن جانے کے بعد وہ جس رفتار سے عوام میں

Read more

ماورائے عدالت قتل

٫ پاکستان کے عالمی شہرت یافتہ انکاؤنٹر سپیشلسٹ پولیس افسران میں، عابد باکسر، چوہدری اسلم اور راؤ انوار کا نام کسی تعارف کا محتاج نہیں ہے۔ عابد باکسر تو نوے کی دہائی میں لاہور شہر میں دہشت کی علامت سمجھے جاتے تھے۔ یہ وہ دور تھا جب شہر میں گوگی بٹ، طیفی بٹ، ٹیپو ٹرکاں والا، عاطف چوہدری اور ہمایوں گجر جیسے گینگسٹر سرگرم تھے۔ پولیس نے اس دوران خصوصی یونٹ قائم کیا اور درجنوں جرائم پیشہ ور افراد کو

Read more

عام انتخابات میں مبینہ دھاندلی اور نتائج بدلنے کے الزامات: الیکشن فراڈ کیا ہے اور اس سے جمہوریت کو کیا خطرہ ہوتا ہے؟

پاکستان میں عام انتخابات کے نتائج کے اعلان کے بعد پاکستان تحریک انصاف سمیت دیگر جماعتوں کی جانب سے مبینہ دھاندلی اور ووٹوں کی گنتی میں ہیرپھیر جیسے الزامات عائد کیے جا رہے ہیں۔ مگر انتخابی دھاندلی یا الیکشن فراڈ کیا ہوتا ہے اور اس کے جمہوریت پر کیا اثرات ہوتے ہیں؟

Read more

انتخاب 2024 : آنکھ اور شہر دونوں دھندلا گئے

8 فروری 2024ءبالآخر جمہوریت کی شاہراہ پر دھول اور غبار کے دبیز منطقے چھوڑ گیا ہے۔ ہماری انتخابی تاریخ میں یہ کوئی اچنبھا نہیں۔ دسمبر 70ءکے انتخابات کا نتیجہ ماننے سے انکار کرکے ملک دو لخت کیا گیا تھا۔ 77ءکے انتخابات گیارہ سالہ آمریت کی وعید لائے تھے۔ 1985ءکے غیر جماعتی انتخابات سے دولت، دھونس، فرقہ واریت اور لسانی تفرقے کی ایسی سیاسی روایت شروع کی گئی جس سے سیاست کا تالاب آلودہ ہو گیا۔ 1988ءکے انتخابات کے عقب میں

Read more

کتب خانہ اسکندریہ کو جلانے کا قصہ: حقیقت کیا، افسانہ کیا؟

بعض تاریخی حوادث ایسے ہوتے ہیں جن پر بحث و تمحیص کا باب کبھی بند نہیں ہوتا۔ ایسا ہی ایک حادثہ کتب خانہ اسکندریہ کی بربادی ہے۔ یہ کتب خانہ کب قائم ہوا، کتنا عرصہ قائم رہا اور کب بربادی سے دو چار ہوا؟ کیا اسے خلیفۃ المسلمین حضرت عمرؓ فاروق کے حکم پر نذر آتش کیا گیا تھا؟ یہ وہ سوالات ہیں جن پر کئی سو سال سے بحث مباحثہ کا بازار گرم ہے۔ اس لائبریری کی بربادی کے

Read more

انتخابی نتائج ماننے کا عوامی عندیہ: خوش آئند بات

عرب کے ریگزاروں میں بسنے والے ان پڑھ بدو کو جب نبی پاک ﷺ نے ایک سوچ دی تو آپ ﷺ کی ذات مبارک پر کئی نشتر چلائے گئے اور سخت اذیتیں دی گئیں۔ مگر نبی پاک ﷺ چونکہ عرب کے جاہل اور ان پڑھ افراد کی بے ترتیب زندگی کو ایک منظم زندگی میں ڈھالنا چاہتے تھے چنانچہ وسائل کی کمی اور ساتھیوں کی کمی کے باوجود لمبے عرصے کی کوشش کے بعد آپ ﷺ ان نفوس کی زندگی

Read more

سنہ 1958ء: آٹھ ستمبر سے آٹھ دسمبر تک

آٹھ فروری 2024ء کا سورج طلوع ہونے میں چند گھنٹے باقی ہیں۔ عنوان میں آٹھ فروری کی بجائے ستمبر اور دسمبر نظر آنے پر آپ کی حیرت بے جا نہیں۔ لکھنے والا دراصل 18 فروری 2008ء سے 8 فروری 2024ء کے بیچ گزرے 16 برس کا آشوب لکھنا چاہتا ہے۔ 18 فروری 2008ء کو منعقد ہونے والے انتخابات کے نتائج کا پہلے سے طے شدہ نقشہ محترمہ بینظیر بھٹو کی شہادت سے تلپٹ ہو گیا۔ بریگیڈیئر (ر) اعجاز شاہ نے

Read more

جب پیپلز پارٹی اقتدار میں آئی (حصہ دوم)

ناہید خان بیان کرتی ہیں جلسے گاہ سے روانہ ہوتے ہوئے بی بی نے مجھ سے کہا میاں نواز شریف کا فون ملاؤ تاکہ ان سے تعزیت کرسکیں، فون ملانے سے پہلے بی بی گاڑی کے اردگرد جمع عوام کے نعروں کا جواب دینے اور انہیں ہاتھ ہلانے کا فیصلہ کیا، گاڑی کے سن روف میں کھڑی ہو گئیں کچھ ہی دیر میں تین فائر اور ایک دھماکے کی آواز سنائی دی بینظیر سن روف سے اندر گر گئیں۔ یوں

Read more

نواز شریف اور عمران خان: کرکٹ سے سیاست اور رفاقت سے عداوت تک کا سفر

دونوں کو کرکٹ کھیلنے کا شوق تھا اور کرکٹ ہی دونوں کے ایک دوسرے سے تعارف کی وجہ بھی بنی اور اکثر عمران خان ان دنوں کا حوالہ اپنی سیاسی تقاریر میں بھی دیا کرتے تھے۔ پاکستان کی تخت یا تختہ کی سیاسی بساط کا حصہ بننے والے نواز شریف اور عمران خان نے رفاقت سے سیاسی عداوت تک کا سفر کیسے طے کیا؟

Read more

پختونخوا ووٹر: گیم چینجر

1988ء کے انتخابات جماعتی بنیاد پر ہوئے. مرکز میں پیپلز پارٹی کی چیئرپرسن محترمہ بے نظیر بھٹو وزیر اعظم بنیں تاہم پنجاب میں مسلم لیگ کی حکومت بنی اور سب سے بڑا صوبہ ہونے کی وجہ سے مرکز کے ساتھ ہر وقت سینگ اڑائے رکھے. یوں پیپلز پارٹی کی حکومت اپنی مدت کے درمیان میں ٹوٹ گئی۔ انتخابات کا عمل دہرایا گیا اب کی بار میاں محمد نواز شریف وزیر اعلیٰ پنجاب کے بعد وزیر اعظم پنجاب بنے لیکن ان

Read more

سندھ میں گرینڈ اینٹی پی پی اتحاد

سندھ میں ایک گرینڈ اینٹی پی پی الیکشن اتحاد بن چکا ہے جس کا کسی نے سوچا بھی نہیں تھا۔ جی ڈی ای اور سندھ کے قومپرست تو پہلے ہی اتحاد بناتے تھے مگر اب ایم کیو ایم، قوم پرست اور فنکشنل لیگ سب نے مل کر پی پی کے خلاف الیکشن لڑنے کا فیصلہ کر لیا ہے۔ سندھ کی اگر سیاسی تاریخ کو دیکھا جائے تو ایم کیو ایم اور سندھ میں الیکشن لڑنے والے قومپرست ایک دوسرے کے

Read more

الیکشن 2024: ’حکومتیں بنانے اور گِرانے کی طاقت کا حامل‘ پاکستانی میڈیا سیاستدانوں کے خلاف اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ کیوں؟

پاکستان میں ہر عام انتخابات سے قبل اگر میڈیا پر نظر دوڑائی جائے تو اس بات کا اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ اسٹیبلمشنٹ کی مخالف سمت کھڑے سیاستدانوں یا تو کوریج ہی نہیں ملتی یا پھر غیرمتوازن ہوتی ہے۔ پاکستان کی حالیہ تاریخ کا اگر جائزہ لیا جائے تو صاف نظر آتا ہے کہ 2018 میں ہونے والے عام انتخابات سے قبل سابق وزیرِ اعظم نواز شریف پاکستانی میڈیا کے ایک بڑے حصے کی ناپسندیدہ شخصیت نظر آتے تھے۔ نیوز چینلز پر پروگراموں اور اخبارات کی سُرخیاں میں ان کی مبینہ کرپشن کی کہانیاں نظر آتی تھیں لیکن اس بار خبریں تو وہی ہیں لیکن ان کی جگہ عمران خان نے لے لی ہے۔

Read more

سیاسی جماعتوں کے مشہور ترانوں کی کہانی: عطااللہ کی انوکھی فرمائش، بھٹو کا جیالا شاعر اور شریف خاندان کا ’پسندیدہ گلوکار‘ جو سب کے لیے ترانے گاتا ہے

شاعروں کی جذباتی شاعری اور گلوکاروں کی جوشیلی دھنیں نہ صرف سیاسی پنڈال کو گرمائے رکھتی ہیں بلکہ یہ سیاست دانوں کے لیے عوام سے جڑے رہنے کا اضافی ذریعہ بن گئے ہیں۔ ہم نے ملک کی تین بڑی سیاسی جماعتوں پاکستان پیپلز پارٹی، مسلم لیگ ن اور پی ٹی آئی کے لیے ترانے لکھنے والے والے شاعروں اور گلوکاروں سے بات کر کے یہ جاننے کی کوشش کی ہے انھوں نے مشہور پارٹی ترانے کیسے لکھے اور گائے۔

Read more

کیا نواز شریف مخلوط حکومت چلا پائیں گے؟

مجھے یاد پڑتا ہے جب شہید محترم بینظیر بھٹو 2007 میں ملک میں الیکشن کی تیاری کر رہی تھی، اس کے اکثر پروگرام دبئی کے دیرا شیریٹن ہوٹل میں ہوا کرتے تھے اور مین اکثر ان پروگراموں میں جاتا تھا۔ بی بی بہت خوش تھی کہ ملک مین انتخابات ہو رہے ہیں اور ان کی واحد امید یہ تھی کہ ملک میں شفاف الیکشن ہو گئے تو پی پی پی کی حکومت آ جائے گی۔ اس نے اپنے منشور میں

Read more

مشکلات کے باوجود ہر بار اقتدار کا راستہ ڈھونڈ لینے والے نواز شریف چوتھی مرتبہ پاکستان کے وزیرِ اعظم بنیں گے؟

حالیہ دور میں پچھلی تین دہائیوں سے پاکستانی سیاست پر راج کرنے والے نواز شریف کے دوبارہ اقتدار کے اتنے قریب پہنچ جانے کا تصور شاید کچھ ہی لوگوں نے کیا ہوگا۔ لیکن پاکستانی فوج کے مخالف کے طور پر سمجھے جانے والے نواز شریف ایک بار پھر ڈرامائی طریقے سے ملک کی پارلیمانی سیاست میں کامیاب واپسی کے قریب کھڑے نظر آتے ہیں۔

Read more

جب مسلم لیگ ق اقتدار میں آئی (حصہ اول)

”یہ مارشل لاء نہیں، جمہوریت کی جانب پہنچنے کا دوسرا راستہ ہے“ یہ الفاظ جناب چیف اگزیکٹیو پرویز مشرف کے ( اب تک کے آخری و مجموعی طور پر چوتھے ) مارشل لاء کے نفاذ کے چند دن بعد قوم سے خطاب سے اقتباس ہیں۔ اس تقریر میں جناب نے جسم (ملک) بچانے کے لیے ایک عضؤ (آئین) کو قربان کرنے کی وجوہات قوم کے سامنے رکھیں اور آئندہ کے لائحہ عمل پر روشنی ڈالتے ہوئے عنان حکومت باقاعدہ طور

Read more

توشہ خانہ ریفرنس میں سزا پانے والی بشریٰ بی بی کون ہیں اور ان پر کیا الزامات ہیں؟

سابق وزیر اعظم عمران خان اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کو توشہ خانہ ریفرنس میں اسلام آباد کی ایک احتساب عدالت سے 14، 14 سال قید کی سزائیں سنائی گئی ہیں۔ بشریٰ بی بی پر کیا الزامات تھے؟

Read more

’میر جعفر، میرصادق‘: پاکستان کے وہ سیاستدان جنھیں غداری کے القابات سے نوازا گیا

پاکستان کی تاریخ میں یہ القابات اور اس سے ملتے جلتے بہت سے اور، سیاست میں تو سیاسی مخالفین کے لیے عام طور پر استعمال ہوتے رہے تھے مگر شاید یہ پہلا موقع تھا کہ کسی مقدمے کے فریق کو ان القابات کا اہل سمجھا گیا۔

Read more

این اے 127: بلاول کی کامیابی پنجاب میں پیپلز پارٹی کو واپس لا سکتی ہے

عام انتخابات 2024 ء 8 فروری کو منعقد ہو رہے ہیں جس میں ابھی تقریباً ڈیڑھ ہفتہ باقی ہے، الیکشن کی روایتی گہما گہمی کہیں نظر نہیں آ رہی، سیاسی میدان میں پیپلز پارٹی الیکشن کا ماحول گرمانے کی کوشش کر رہی ہے، ملک کی سب سے بڑی سیاسی جماعت مسلم لیگ نون ٹھنڈی جا رہی ہے، اس کے بارے میں کہا جا رہا ہے کہ ان کا کہنا ہے ”ساڈی گل ہو گئی اے“ ، اس لئے الیکشن میں

Read more

کرپشن کے الزامات اور کارکردگی پر سوالوں کے باوجود پیپلز پارٹی سندھ میں بازی کیسے جیت لیتی ہے؟

سندھ پاکستان کا وہ واحد صوبہ ہے جہاں سنہ 2008 سے ایک ہی سیاسی جماعت یعنی پاکستان پیپلز پارٹی برسراقتدار ہے۔ اس دوران جماعت پر کرپشن کے الزامات اور کارکردگی پر سوالات تو اٹھتے رہے لیکن گزشتہ تین انتخابات میں بھی ان کی اقتدار پر گرفت کو کمزور نہ کیا جا سکا۔

Read more

بھٹو کے خواب کو نیا دوام دو، چنو نئی سوچ کو

جوں جوں انتخابات نزدیک آتے جا رہے ہیں انتخابی رن بھی اسی حساب سے دہکنا شروع ہو گیا ہے۔ ابھی تک کے زمینی حقائق بتاتے ہیں کہ عوامی حمایت کے لحاظ سے پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اپنی دھواں دھار اور جارحانہ انتخابی مہم کی وجہ سے دوسری سیاسی جماعتوں اور قائدین پہ سبقت حاصل کیے ہوئے ہیں۔ چیئرمین بلاول بھٹو نے سندھ، کے پی کے اور اب مسلسل پنجاب کے اضلاع میں بڑے بڑے عوامی جلسے کر

Read more

غیر عدالتی تجاوزات

حال ہی میں سپریم کورٹ اف پاکستان کے فیصلے کے مطابق تحریک انصاف سے اس کا انتخابی نشان بلا واپس لے لیا گیا ہے چنانچہ تحریک انصاف عملی طور پر بطور سیاسی جماعت ان انتخابات میں حصہ لینے کے قابل نہیں رہی لہذا بطور پارٹی اس کا انتخابی وجود تقریباً ختم ہو گیا ہے۔ نہ صرف یہ بلکہ اس کے اور بھی کئی نتائج آئے ہیں جیسے تحریک انصاف مخصوص نشستوں پر کسی کو نامزد نہیں کر سکتی اور اس

Read more

’عقیدت کی سیاست‘: پاکستان میں پیروں اور گدی نشینوں کی سیاست کا تصور کب آیا اور وقت کے ساتھ اس میں کمی آ رہی ہے؟

سنہ 2018 کے وہ مناظر تو آپ کو یاد ہی ہوں گے جب عمران خان پاکپتن کی روحانی گدی پر حاضری دیتے پائے جاتے تھے اور محض عمران خان ہی نہیں ، بینظیر بھٹو ہوں، یا اُن کے شوہر اور سابق صدر آصف علی زرداری، ایوب خان ہوں یا ذوالفقار علی بھٹو یا پھر میاں نواز شریف، اِن بڑے سیاست دانوں پر پیروں کا روحانی غلبہ رہا ہے۔

Read more

جمہوریت اور لوگوں کی رائے

اکثریت اور اکثریت کی رائے، آئین و قانونی کی حکمرانی اور پارلیمنٹ کا احترام جہاں مقدم ہے، وہیں تمام ریاستی اداروں کو ذمہ داری سے اپنے کام کرنے چاہئیں، کسی بھی سیاسی بحران یا تنازع کے عسکری حل کی بجائے سیاسی حل تلاش کرنے چاہئیں۔ 1967 میں ذوالفقار علی بھٹو نے ایک نئی جماعت بنائی، جسے اگلے دس سال کے دوران ملک میں مقبولیت حاصل ہوئی، عوام کی ایک بڑی تعداد نے بھٹو کی پالیسیوں اور نظریے کو درست قرار

Read more

ایاز میلو – سندھ کا فخر

حیدر آباد میں ایاز میلو ملک بھر کے شائقین ادب و فن کے لیے ہر سال دسمبر میں مل بیٹھنے اور گفت و شنید کے لیے شان دار مواقع فراہم کرتا ہے۔ تقریباً ایک عشرے سے حیدرآباد کی بہادر خواتین جن میں امر سندھو، عرفانہ ملاح، حسین مسرت اور ذکیہ اعجاز شامل ہیں یہ پانچ روزہ میلہ سجا رہی ہیں۔ ایاز میلو میں عوام کی شرکت اسے دیگر ادبی میلوں سے ممتاز بناتی ہے۔ ان خواتین کو کچھ مردوں کا

Read more

مالاکنڈ میں ”فخرِ مالاکنڈ کا موسم“

بعض شخصیات ایسی ہوتی ہیں جو علاقے کا فخر ہوتی ہیں اور علاقے کے لوگ ان کو عزت اور احترام کی نگاہ سے دیکھتے ہیں۔ وہ اپنے قائدانہ صلاحیتوں اور ذہانت سے مروج نظام میں بنیادی سقم کا ادراک رکھتے ہوئے اس کو دور کرنے کے لئے مخلصانہ کوشش کرتی ہیں اور جب انہیں اس مقصد میں کامیابی ملتی ہے تو لوگ ان پر فخر کرتے ہیں اور یوں وہ علاقے کے لئے فخر کی علامت بن جاتی ہیں۔ یہاں

Read more

انتخابات سے پہلے نواز شریف اور عمران خان کی نااہلی

جس طرح عام انتخابات پہ چھائے بے یقینی کے سائے چھٹتے جا رہے ہیں، اسی نسبت سے طاقت کی اس پیچیدہ جدلیات کی پرتیں بھی کھلتی جا رہی ہیں، جس نے پچھلے پچھتر سالوں سے ہماری خواہشات کو اپنی گرفت میں لے رکھا تھا، بلاشبہ جب تک ہمارا ریاستی ڈھانچہ امریکی مقاصد کی تکمیل کے لئے وقف رہا، اس وقت تک مغربی میڈیا میں یہاں کے مقبول سیاسی رہنماؤں کے غیر فطری عروج و زوال کو بھی سیاسی عوامل کا

Read more

عرب و عجم کی لڑائی، دور جاہلیت سے دور حاضر تک

ایران کے شہنشاہ خسرو پرویز کے دور میں سلطنت کسریٰ اپنے بام عروج پہ تھی۔ خسرو پرویز نے اپنے باپ کے وراثتی اقتدار کو بڑی جد و جہد کے بعد حاصل کیا تھا کیونکہ دونوں باپ بیٹوں کو محلاتی سازشوں کے نتیجے میں ایک دوسرے کا دشمن بنا دیا گیا اور یوں خسرو کا باپ جس کے کان میں یہ بات ڈالی گئی کہ خسرو بغاوت پر آمادہ ہے، اپنے بیٹے کی جان کا پیاسا ہو گیا۔ خسرو ایک عرصے

Read more

تاریک جمہوری تاریخ اور عام انتخابات

الیکشن یعنی عام انتخابات ایک انتخابی عمل ہے۔ جس میں ریاست کی حکومت منتخب کی جاتی ہے اور عام انتخابات میں پورے ملک میں تمام نشستوں پر نئے انتخابات کرائے جاتے ہیں اور نئے سرے سے نئے لوگوں کو اقتدار کی کرسی سونپی جاتی ہے۔ پاکستان کا قیام کسی مسلح مزاحمت کے تحت وجود میں نہیں آیا تھا بلکہ برطانوی ہندوستان میں منعقد کرائے جانے والے انتخابات جو 1946۔ 1945 میں ہوئے تھے اس میں مسلم لیگ نے مسلم اکثریت

Read more