کیا بھٹو غدار تھا؟
بھٹو غدار تھا میں نے بھی یہ سمجھا تھا۔ جب میں 10 سالہ ضیاء دور کے باقیات لکھاریوں اور صحافیوں کی تحریریں، ڈائجسٹ اور رسالے پڑھا کرتی تھی۔ اس وقت میں چھوٹی تھی۔ شعور نہیں رکھتی تھی اس طرح کی تحریریں پڑھ کر میں بھی برین واش ہوجاتی تھی بلکہ کافی بڑی عمر تک یہ سمجھتی رہی بھٹو قوم کا غدار اور لادین شخص ہیں۔ وہ شہید نہیں ہو سکتا ہے۔ لیکن جب میں شعور کی منزل کو پہنچی تو
Read more













































































