پاکستان میں خواتین کی مخصوص نشستوں پر ’پیراشوٹرز‘ اور ’رشتہ داروں‘ کو ترجیح کیوں ملتی ہے؟

پاکستان میں آٹھ فروری کے عام انتخابات میں خواتین اور اقلیتوں کی مخصوص نشستوں کے لیے سیاسی جماعتوں کی جانب سے جمع کرائے گئی فہرستوں نے یہ بحث چھیڑ دی ہے کہ آخر ایسی کیا وجہ ہے کہ بار بار ان سیٹوں پر وہی نام چُنے جاتے ہیں جو یا تو کسی جوڑ توڑ کا حصہ ہوتے ہیں، یا پھر کسی اہم رہنما کے رشتہ دار۔

Read more

سمیع اللہ بلوچ کیس کیا تھا اور تاحیات نااہلی ختم کرنے کے سپریم کورٹ کے فیصلے سے کس کو فائدہ ہو گا؟

سپریم کورٹ نے ارکان پارلیمان کی تاحیات نااہلی سے متعلق درخواستوں پر فیصلہ سناتے ہوئے 62 ون ایف کے تحت تاحیات نااہلی کے اپنے سابقہ فیصلے کو کالعدم قرار دیا ہے۔ فیصلے میں مزید کیا کہا گیا ہے اور اس فیصلے سے کون سے سیاسی رہنما مستفید ہوں گے؟

Read more

سپریم کورٹ کا فیصلہ سیاست دانوں کی ذمہ داری

سپریم کورٹ نے تاحیات نااہلی کا اصول مسترد کرتے ہوئے 2018 میں کیا گیا فیصلہ تبدیل کر دیا ہے۔ اس فیصلہ سے نواز شریف اور جہانگیر ترین کو انتخابی سیاست میں حصہ لینے کا حق حاصل ہو جائے گا تاہم اس کے علاوہ اس فیصلہ کے ملکی سیاست پر کوئی فوری اثرات مرتب ہونے کا امکان نہیں ہے۔ اس بارے میں اب بھی سیاسی منظر نامہ پر اختلافات سننے کو ملتے رہیں گے البتہ یہ اصول بہر طور تسلیم کر

Read more

بھٹو ہمیشہ زندہ کیوں رہے گا؟

ذوالفقار علی بھٹو نے سوچ سمجھ کر کے موت کو گلے لگایا، بھٹو صاحب اپنی جیل میں لکھی ہوئی آخری کتاب ”اگر مجھے قتل کر دیا جائے“ میں لکھتے ہیں کہ تاریخ کے ہاتھوں مرنے کے بجائے میں فوج کے ہاتھوں مرنا پسند کروں گا۔ اگر بھٹو صاحب فوج سے ڈیل کر لیتے تو فوج کے ہاتھوں بچ جاتے اور تاریخ کے ہاتھوں مارے جاتے۔ ہاں وہ ایک الگ موضوع ہے کہ آج کی پیپلز پارٹی کو بھٹو صاحب کے

Read more

جی میں بگٹی ہوں

صبح صادق کے وقت برآمدے میں ٹہلتے نوجوان سے مسجد میں داخل ہونے والے بزرگ نے سوال پوچھ لیا۔ بھائی تم کون ہو؟ کیونکہ پریشان لگ رہے ہو۔ ”جی میں بگٹی ہوں“ ۔ رات کو میرے ابو کو کوئی اٹھا کے لے گیا ہے۔ دعا کرنا، واپس کر دیں۔ ابو کو اٹھا کے لیا گئے ہیں؟ یہ کیا بات ہوئی؟ پتہ کرو، بڑے بھائی کو بولو، پولیس کو رپورٹ درج کر ؤائے۔ مل جائے گا۔ پریشاں نہ ہونا اور دعا

Read more

تاحیات نا اہلی کا معاملہ عجلت میں حل نہ کیا جائے

سیاست دانوں کی تاحیات نا اہلی کیس میں سپریم کورٹ کے ججوں نے دلچسپ ریمارکس دیے ہیں۔ آج کی سماعت میں ججوں کی رائے کو پیش نظر رکھا جائے تو قیاس کیا جاسکتا ہے کہ عدالت عظمی یہ قدغن ختم کرنے کا ارادہ رکھتی ہے تاکہ الیکشن ایکٹ میں ترمیم کے مطابق آئینی شق 62 ایف کے تحت نا اہلی کی مدت پانچ سال تک محدود رہے۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے آج کی سماعت کے دوران واضح کیا

Read more

تاحیات آمریت کی خواہش قوم کی لٹیا ڈبو دیتی ہے

بنگلہ دیش میں ”عام انتخابات“ سات جنوری کو منعقد ہو رہے ہیں اور اس میں کسی شبہ کی سرے سے گنجائش موجود نہیں ہے کہ ان انتخابات کے نتائج بھی وہ ہی جاری کیے جائے گے جو اس سے قبل شیخ حسینہ واجد کی وزارت عظمیٰ کے تحت منعقد کیے گئے انتخابات کے جاری کیے جاتے رہے ہیں۔ اپنے زیر تحت انتخابات منعقد کرائے گئے انتخابات میں وہ کیسے کامیاب ہوتی رہی ہے اس کی ایک ہلکی سی جھلک آپ

Read more

دو ہزار چوبیس کے انتخابات کا ”لاڈلا“

قدیم اساتذہ میں سے کسی ماہر انشاء پرداز نے ایک شاہکار نثر پارہ تخلیق کیا۔ وہ تھا درجنوں مضامین کا ایک مضمون۔ یہ مضمون خاص طور پر کمزور طالب علموں کو املا کرا دیا جاتا تھا۔ معمولی سے رد و بدل کے بعد اسے سوالیہ پرچہ کے مطابق ڈھال کر ممتحن کے حضور پیش کر دیا جاتا۔ یہ انگریزی میں بھی ترجمہ ہوا۔ یہ ابھی بھی مارکیٹ میں دستیاب ہے اور اکثر طلبہ کے لیے کسی نعمت عظمیٰ سے کم

Read more

بنتی نہیں ہے بادہ و ساغر کہے بغیر

اگر آپ کسی ایسے ہوائی جہاز میں سوار ہوں جس کا پائلٹ مے نوشی میں مبتلا ہو تو آپ کی کیفیت کیا ہوگی؟ ظاہر ہے آپ سمیت جہاز میں سوار عملے اور مسافروں کی جان کو شدید خطرہ لاحق ہو گا۔ اسی طرح آپ کی ہارٹ سرجری ایک خمار آلود ’ہارٹ سرجن‘ کر رہا ہو تو اس صورت میں بھی آپ کی زندگی کو شدید خطرہ لاحق ہو گا۔ یہی مثال شراب کے خمار میں مبتلا ہو کر خود اپنی

Read more

تحریک انصاف کا الیکشن لڑنے کا حق، سیاسی تربیت اور رواداری

سیاست بنا سیاسی تربیت کے عموماً المیہ ہی ثابت ہوتی ہے۔ بے شک ہم جتنے بھی موروثی سیاست کے خلاف ہوں لیکن اس بات سے انکار نہیں کیا جا سکتا کہ سیاسی خاندانی بیک گراؤنڈ کا سیاست دان کے مزاج پر گہرا اثر ضرور ہوتا ہے۔ آج تک جتنے بھی پیراشوٹر سیاست میں آئے ہیں ان سب نے سیاسی تربیت نہ ہونے کی وجہ سے تقریباً ایک جیسی ہی غلطیاں کی ہیں اور ایک ہی جیسا انجام پایا ہے تا

Read more

احمد سلیم، مارکسی دانشور اور بے باک انقلابی

ہماری دھرتی کے ایک انتہائی قابل قدر شاعر، محقق، مفکر، آرکائیوسٹ، ترقی پسند ادیب، مارکسی دانشور اور انسانی حقوق کے علم بردار ہمارے پیارے ساتھی، کامریڈ احمد سلیم اتوار 10 دسمبر کو سماجی استحصال سے پاک معاشرے کے سپنے بنتے اور ایک نئے سویرے کی امید جگاتے، اپنے جگر کے عارضے سے ہار کر ہم سے جدا ہو گئے۔ انہوں نے اپنی ساری زندگی ملک کے مظلوم، محکوم اور پسے ہوئے طبقات، کسانوں، مزدوروں، عورتوں، مذہبی اقلیتوں اور غیر منصفانہ

Read more

میں احسن اقبال کو ووٹ کیوں دوں گا؟

میں نے 2007 ء میں اسلام آباد میں یونی ورسٹی میں داخلہ لیا تو نارووال سے اسلام آباد کے طویل سفر نے اس حسرت کو جنم دیا کہ کاش اپنے شہر میں بھی یونی ورسٹی ہوتی۔ یہی سوچا کرتا تھا کہ جو لیڈر بھی نارووال کو یونی ورسٹی دے گا میں اس کو ہی نارووال کے لیے منتخب کروں گا۔ یہ وہی برس تھا جب اس وقت کی قومی اسمبلی اپنی مدت پوری کر کے ختم ہو رہی تھی۔ ایک

Read more

محترمہ بینظیر بھٹو شہید کی یاد میں

27 دسمبر کے سیاہ دن کو دختر مشرق محترمہ بینظیر بھٹو کے یوم شہادت کی حیثیت سے یاد رکھا جاتا ہے۔ میں نے اپنی زندگی میں کبھی اتنا اندھیرا اور سکوت نہیں دیکھا جتنا 27 دسمبر 2007 کی رات مری روڈ پر تھا۔ فضاء دکھ اور درد کو سمیٹنے میں مصروف تھی مگر درد کی شدت بہت زیادہ تھی۔ کیونکہ ایک معصوم اور پرامن خاتون کا لاشہ مری روڈ کے ہسپتال میں پڑا تھا۔ وار کرنے والے اپنا مشن مکمل

Read more

’میں آپ کی محبت میں پاگل ہوں۔۔۔‘ وہ خطوط جو ایک ڈکٹیٹر نے مسلم مردوں تک نہ پہنچنے دیے

نوآبادیاتی دور کے کچھ ضبط شدہ خطوط اس بات کی نشاندہی کرتے ہیں کہ کس طرح سپین کی خواتین کے مراکش کے مردوں کے لیے لکھے جانے والے ان تک کبھی نہ پہنچے کیونکہ یہ اس دور میں ممنوع چیز تھی اور یہ اس دور کی تاریخ کی عکاسی کرتے ہیں۔

Read more

مسنگ پرسنز، اکبر بگٹی، پنجاب کے مخالفین اور کچھ دوسری باتیں

آمر مشرف کے دور میں جب مسنگ پرسنز پر بات کرنے کی آزادی نہ تھی اور سب خوف کھاتے تھے کہ بات کی تو اٹھا لیے جائیں گے تو عین ان ہی دنوں خاکسار نے مسنگ پرسنز کے لیے آواز اٹھانے والی تنظیم ”ڈیفنس فار ہیومین رائٹس“ کی چیئرپرسن ممتاز خاتون آمنہ مسعود جنجوعہ (جن کے اپنے شوہر بھی مسنگ پرسنز میں شامل تھے اور ہیں ) کا لاہور کے ماہنامہ ”پولیٹیکل سین“ کے لیے زبردست انٹرویو کیا تھا، جو

Read more

امریکہ کا 6 جنوری اور ہمارا 9 مئی!

9 مئی کے حوالے سے ”تحریک انصاف“ کا معاملہ ایک گورکھ دھندا بنتا جا رہا ہے۔ تو کیا یہ محض ایک واہمہ تھا؟ کوئی اشتباہِ نظر تھا؟ کسی جادوگر کی ساحری تھی جس نے ہماری آنکھوں اور دل و دماغ میں کچھ نقوش ثبت کردئیے اور ہم اِن ” تخیلاتی ہیولوں“ کو حقیقی مناظر سمجھ بیٹھے؟ اگر ایسا نہیں اور تحریکِ انصاف واقعی 9 مئی کو دفاعی تنصیبات پر حملوں کے ذریعے فوج میں بغاوت ابھارنے اور آرمی چیف کا

Read more

”بھٹو“ کا قاتل خود ”بھٹو“ ؟

سابق وزیر اعظم ذوالفقار علی بھٹو کے متعلق مختلف خیال آرائیاں کی جاتی ہیں، اکثر کا خیال ہے کہ یہ آمر جنرل ضیا کی آمریت میں عدالتی قتل ہے، کچھ کا خیال ہے کہ آمر ضیا نے ملک میں جمہوری پارلیمانی نظام کی حیثیت کو ختم کر کے خطے میں امریکی اثر و نفوذ بڑھانے اور منتخب وزیراعظم کو راہ سے ہٹانے کے لئے ”بھٹو“ کو پھانسی کی سزا دلوانے کے لئے عدالت کی مدد حاصل کی، جبکہ کچھ کا

Read more

نئی نسل کو سچ بتانا ضروری ہے

خوش آئند بات ہے کہ گزشتہ چند برسوں سے اخبارات میں سقوط ڈھاکہ کی وجوہات کے بارے میں ریاستی بیانیے سے ہٹ کر بھی مضامین شائع ہو رہے ہیں۔ لیکن یہ کافی نہیں، نئی نسل کو آگاہی دینے کے لیے ضروری ہے کہ نصاب میں بتایا جائے انتھک محنت اور بے مثال قربانیوں سے حاصل کیا گیا وطن اپنے قیام کے کچھ ہی عرصہ بعد کیوں دولخت ہوا تھا۔ اس بحث کا مقصد یہ ہونا چاہیے کہ اس سانحے کو

Read more

ہم آواز الفاظ اور سیاسی نعرے

آج ذہن میں چند الفاظ جو ہم آواز بھی ہیں اچانک سے آ کر کسی کونے میں بیٹھ گئے۔ قارئین! آپ بھی پڑھیے اور لطف اٹھائیے! کہ اگر ان الفاظ کو جوڑا جائے تو موجودہ ملکی حالات کی بہترین عکاسی ہو گی۔ کیئر ٹیکر۔ چیئر میکر۔ الیکشن۔ سلیکشن۔ ووٹ۔ نوٹ۔ عوامی۔ غلامی۔ رسائی۔ رہائی۔ کھیل۔ جیل۔ ڈیل۔ ڈھیل۔ آزادی۔ بربادی۔ انسانیت۔ جمہوریت۔ سیاست۔ عداوت۔ ریاست۔ سیاست۔ رفقاء۔ وزراء۔ مذاکرات۔ مقبوضات۔ عمل۔ نمل۔ میثاق۔ اتفاق۔ سوگوار۔ ناگوار۔ بازی۔ ماضی۔ ڈور۔ شور۔

Read more

سولہ دسمبر اور میرے دشمن کے بچے

آئیے دشمن کے بچوں کے بجائے ذرا اپنے بچوں کی خبر لیتے ہیں۔ اکیسویں صدی میں بھی ہمارے اپنے بچے اپنے ملک کی شرحِ خواندگی کے حوالے سے پریشان ہیں۔ فی الحال شرحِ خواندگی کی پریشانی تک ہی رہیے اور تعلیم و تربیت کی تو بات ہی نہ کیجئے۔ ہمارے بچے سمجھتے ہیں کہ ہمارا موجودہ معاشرتی انحطاط، ناخواندہ اور ان پڑھ لوگوں کی وجہ سے ہے۔ انہوں نے یہ سوچا ہی نہیں کہ اس مُلک میں جس اینٹ کو

Read more

سقوط ڈھاکہ چند کتابوں کے آئینے میں

وہ لوگ جنہوں نے اکہتر سے پہلے ہوش سنبھالا ان کی یادوں اور یادداشتوں میں مشرقی پاکستان بھی ہے اور جو کچھ وہاں ہوا تھا وہ بھی۔ مگر وہ جو اکہتر کے بعد والے پاکستان میں پیدا ہوئے وہ یا تو کچھ جاننا نہیں چاہتے یا جو کوئی بتا دے وہ جان لیتے ہیں۔ کم ہی ایسے ہوں گے جو سچ جاننے کی مشقت جھیلنا چاہیں گے۔ سقوط ڈھاکہ کے بارے میں ہمارے ہان تین نقطہ ہائے نظر پائے جاتے

Read more

عدالتی میوزیکل چیئر

پاکستان میں جمہوریت اور عدالتی سہولت کاری کا چولی دامن کا ساتھ ہے۔ کس کی گُڈی اونچی اڑے گی اور کون نا اہل قرار پائے گا یہ فیصلے کسی گناہ کی بنیاد پہ نہیں بلکہ آپ کی کسی غلط ”ادا“ کی سزا کے طور پر سنائے جاتے ہیں۔ کل کے نا اہل آج کے بری یافتہ اور کل کے ہی یاروں کے یار آج کے قیدی نمبر آٹھ سو چار۔ بنی گالہ سے اڈیالہ کا سفر ہو یا ایون فیلڈ

Read more

عدالت کٹہرے میں: عاصمہ شیرازی کا کالم

عدالت کو بتانا پڑے گا کہ بھٹو کا اصل قصور کیا تھا۔ جنرل ضیا الحق جیسا آمر آئین اور منتخب وزیراعظم کا قتل کیوں چاہتا تھا اور یہ کہ عدلیہ کیوں اور کیسے فوجی آمر کی سہولت کار بنی۔

Read more

نام نہاد جمہوریت پسند لبرلز کا دوغلا پن!

مغربی جمہوریت کہ جس شکل میں ہم اس سے واقف ہیں، اس کی آبیاری لبرل ازم کے فلسفے نے کی تھی۔ بیسویں صدی کے آغاز میں روس کے اندر سوشلسٹ انقلاب کے اثرات بھی مغربی یورپ تک پہنچنے لگے تھے۔ سرد جنگ کے عشروں کا آغاز ہوا تو مغربی ممالک نے امریکہ کی سربراہی میں خود کو آزاد دنیا جبکہ سوشلزم کو جبر کا نظام قرار دیتے ہوئے محکوم قوموں کی آزادی کا بیانیہ ترتیب دیا۔ آج ہم سب جانتے

Read more

ہنری کسنجر والا نشہ

ورلڈ اکنامک فورم میں کسنجر کے ساتھ تصویر کھنچواتے ہوئے مشرف نے اتنے ادب اور احترام کے ساتھ ان کی کمر پر ہاتھ رکھا اور آنکھوں میں ایسی چمک ہے، جیسے خاندان کا بھولا بسرا بزرگ مل گیا ہو۔ محمد حنیف کا کالم۔

Read more

جنرل مشرف: یہ کالم کوئی شائع نہیں کرے گا

اس میں تو کوئی دو رائے نہیں کہ جنرل پرویز مشرف نے حکومت پر غاصبانہ قبضہ کیا تھا۔ آخر ایسی نوبت کیوں آئی اور وہ کیا عوامل اور محرکات تھے جن کی وجہ سے جنرل مشرف کو انتہائی قدم اٹھانا پڑا۔ لیکن دوسری طرف ہم جب جمہوریت کے دعوے داروں کی کارکردگی کا موازنہ جنرل پرویز مشرف کے عہد سے کرتے ہیں تو نظر آتا ہے کہ مجموعی طور پر کارکردگی کے لحاظ سے وہ ان نام نہاد جمہوری ادوار

Read more

ہنری کسنجر: جنگی جرائم کے الزامات کے باوجود امن کا نوبیل انعام پانے والے امریکی سفارتکار

گذشتہ صدی کے دوران دنیا بھر میں ہونے والے بڑے واقعات میں کسنجر ایک اہم کرادر رہے۔ بہت سے لوگوں کی نفرت اور غصے کے باوجود بھی وہ امریکی مفادات کے دفاع کے بارے میں کبھی معذرت خواہ نہیں رہے۔

Read more

پاکستان پیپلز پارٹی، امید سحر

سرزمین بلوچستان اپنے قدرتی وسائل، طویل ساحلی پٹی، گیارہ ہزار سالہ پرانی تاریخ و ثقافت، قدرتی معدنیات، رنگ برنگی موسم، دریاؤں، سمندروں، صحراؤں پر مشتمل خطہ پر واقع ہے۔ بلوچستان کے مغرب میں ایران شمال میں افغانستان اور جنوب میں بحریہ عرب واقع ہے۔ سرزمین بلوچستان جو پاکستان کی تقریباً 44 فیصد رقبہ پر مشتمل قدرت کے تمام نعمتوں سے مالامال ایک امیر خطہ ہے۔ جس کی آبادی کم وسائل دوسرے تمام صوبوں سے کئی گنا زیادہ ہیں۔ بلوچستان میں

Read more

ایرانی رہبر اور زیرِ سوال انقلابیت

ایران میں انقلاب کی نصف صدی ہونے کو ہے۔ ان پچاس سالوں میں اس نصف صدی کے ثمرات بہت سارے لوگوں تک پہنچے۔ اپنے ہاں بھی قد آور انقلابیوں اور فلک شگاف انقلابی نعروں کی کوئی کمی نہیں۔ ہمارے ہاں کا انقلابی ٹھاٹھ باٹھ تو اپنی مثال آپ ہے۔ بعض اوقات ہمارے انقلابی طمطراق کو دیکھ کر ایرانی بھی حیران ہو جاتے ہیں۔ ملمع کاری میں تو ہمارا کوئی ثانی ہی نہیں۔ لیلی و مجنوں کی ایک حکایت شاید ہماری

Read more

خواتین کے خلاف تشدد کا خاتمہ: سالانہ 16 روزہ مہم کا پس منظر

ہر سال دنیا بھر میں 25 نومبر سے لے کر 10 دسمبر یعنی انسانی حقوق کے عالمی دن تک خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کے حوالے سے 16 روزہ جدوجہد یا سرگرمیاں منعقد کی جاتی ہیں۔ 16 دن کا یہ دورانیہ دنیا میں انسانی حقوق کی سب سے زیادہ اور مسلسل کی جانے والی خلاف ورزیوں میں سے ایک یعنی خواتین کے خلاف تشدد کے خاتمے کا مطالبہ کرتا ہے۔ ان 16 دنوں کے دوران دنیا بھر کے لوگ

Read more

9 مئی: سازش یا ”سیاسی معاملہ “؟

سہیل وڑائچ صاحب کے کالم ”دیر آید غلط آید“ کا نوے فیصد سے زائد حصہ ذاتی حملوں، طعن وتشنیع اور کردار کشی پہ مشتمل ہے۔ ان کے کالم ”تسی اچے اسی قصوری“ میں بھی مجھے بے ڈھب اور ناتراشیدہ القابات و خطابات سے نوازا گیا تھا۔ میں نے اس وقت بھی ایسی باتوں کا جواب نہیں دیا تھا، اب بھی نہیں دے رہا۔ میں جانتا ہوں کہ دلیل کے فقدان سے ذہنی خلجان اور جذباتی ہیجان جنم لیتا ہے اور

Read more

گوہر ایوب کی ثابت قدمی اور ہماری سیاست و صحافت کا چلن

گوہر ایوب خان کے انتقال کی خبر سنی تو پہلے افسوس اور بعد ازاں یہ خیال بہت دیر تک ذہن میں سمایا رہا کہ کچھ شخصیات کے بارے میں ان سے ملے بغیر ہی آپ شدید تعصب کا شکار ہو جاتے ہیں۔ گوہر صاحب کے ساتھ میرا ایسا ہی سلسلہ رہا تھا۔ ہوا یوں کہ میرا گھرانا اور پرانے شہر لاہور میں اس کے دوست ایوب خان کے شدید مخالف تھے۔ یہ الگ بات ہے کہ اندرون شہر کے خوش

Read more

تشدد کا چلن ختم کرنے کے لئے ماضی کی پالیسی تبدیل کرنا ہوگی

آرمی چیف جنرل عاصم منیر نے واضح کیا ہے کہ ’ریاست کے علاوہ کسی بھی ادارے یا گروہ کو طاقت استعمال کرنے کی اجازت نہیں دی جا سکتی۔ پاکستان کسی مذہبی، صوبائی، قبائلی، لسانی یا نسلی تفریق کے بغیر تمام پاکستانیوں کا ہے‘ ۔ کہا جاسکتا ہے کہ جنرل صاحب نے ملکی پالیسی بیان کرتے ہوئے کوزے میں دریا بند کر دیا ہے۔ تاہم اس کے ساتھ ہی انہیں اس بات کی وضاحت بھی کرنا ہوگی کہ پاکستان میں غیر

Read more

پاکستان کا پہلا لسانی فساد

دسمبر 1964 میں ہماری موسم سرما کی تعطیلات تھیں، اس وقت میری عمر سات سال تھی اور میں تیسری جماعت کا طالب علم تھا۔ میرے والد صاحب سرکاری ملازم تھے لیکن ان کے گھرانے کا پس منظر ادبی تھا، اس لیے ہمارے گھر میں کافی تعداد میں اخبارات اور رسائل آتے تھے۔ مجھے اچھی طرح یاد ہے کہ میں اس وقت اردو اخبارات پڑھ لیا کرتا تھا۔ پاکستان میں جنرل ایوب خان کی سرکردگی میں آمرانہ حکومت قائم تھی۔ جنرل

Read more

بلوچ عسکریت پسند تنظیموں کو انضمام کی ضرورت کیوں پیش آئی اور وہ کیا حاصل کرنا چاہتی ہیں؟

سکیورٹی امور کے ماہرین کہتے ہیں کہ بلوچستان میں عسکریت پسند تنظیمیں اس وقت بھی بڑے چیلنج کے طور پر موجود ہیں اور اگر ان تنطیموں کا انضمام ہوتا ہے تو یہ بڑی پیش رفت ہو گی جو ان کی سیاسی و عسکری طاقت میں نمایاں اضافہ کرے گا اور پاکستان پر مزید دباؤ کا سبب بنے گا۔

Read more

فیض آباد دھرنا کیس: کیا نئی تاریخ رقم ہو سکے گی؟

سپریم کورٹ کی ہدایت پر حکومت نے 2017 میں فیض آباد دھرنے میں ملوث عناصر کا سراغ لگانے کے لیے ایک سہ رکنی کمیشن مقرر کیا ہے۔ جسٹس فائز عیسیٰ کی سربراہی میں دو رکنی بنچ نے 2019 میں مسلح افواج کے سربراہان کو حکم دیا تھا کہ اس دھرنے میں ملوث تمام عسکری عہدیداروں کو سزا دی جائے۔ اس حکم پر عمل درآمد تو نہیں ہوا البتہ یہ فیصلہ لکھنے پر جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کو ان کے عہدے

Read more

سٹیٹس کو بمقابلہ فوری اور سستا انصاف

بہتر کاروبار، پیداوار اور اس کی ترقی کے لیے پرامن ماحول کا ہونا ہر وقت اور پر جگہ ناگزیر رہا ہے۔ اور اس کے لیے ہر طرح کے جائز اور ناجائز طریقے مقامی، ملکی اور بین الاقوامی سطح پر استعمال ہوتے رہے ہیں۔ جرگہ۔ پنچایت۔ DRCs جسٹس آف پیس لوکل گورنمنٹس اور مختلف سرکاری۔ نیم سرکاری۔ نجی ادارے اور تنظیمیں اس بات ہی کے لیے وجود میں آئی ہوئی ہیں اور اسی کام میں مگن رہتی رہی ہیں کہ معاشرے

Read more

پرندوں کی واپسی اور دھوپ کے ٹکڑے

جھوٹی سچی، الم ناک اور مضحکہ خیز خبروں کے ریلے میں ایک خوش کن خبر ایسی ہی ہے، جیسے لشکر غنیم کے سموں تلے تاراج کھیتی میں جہاں تہاں بچ رہنے والی گندم کی بالی۔ احمد مشتاق پاکستان تشریف لائے ہیں۔ اب اگر کسی بچہ شتر نے پوچھ لیا کہ احمد مشتاق کون ہیں؟ تو درویش جواب نہیں دے سکے گا۔ سوشل میڈیا، ٹی وی ٹاک شو اور سرکاری مدرسے کے احتسابی نصاب سے علم، مکالمہ، سیاست، تاریخ اور تہذیب

Read more

یو ٹو اور ہماری قومی غیرت

یکم مئی 1960، وہ زمانہ، جب امریکہ اور روس کے در میان سرد جنگ عروج پر تھی۔ فرانس کے ایوان صدرا یلیسی پیلیس میں ایک اہم سربراہ کانفرنس ہو رہی تھی جس میں فرانس کے علاوہ امریکہ، برطانیہ اور سوویت یونین کے سر براہ شریک تھے۔ اس کانفرنس کا مقصد منقسم جرمنی میں جاری صورت حال، ہتھیاروں کے کنٹرول یا ٹیسٹ پر پابندی کے معاہدے کے امکان اور امریکہ اور روس کے درمیان تناؤ میں کمی کرنے کے طریقہ کار

Read more

وسعت اللہ خان کا کالم بات سے بات : اونے پونے افغان ہمارے کس کام کے

ان مہاجروں کو نہیں معلوم کہ سرحد پار پچاس ہزار روپے سے وہ کیا کام کریں گے۔ ان کی زیرِ تعلیم بچیاں افغانستان کے کس سکول میں پڑھیں گی؟ جن خاندانوں کی کفالت عورتیں کر رہی ہیں ان عورتوں کو افغانستان میں کون گھروں سے باہر نکلنے دے گا؟

Read more

نیا سیاسی منظرنامہ

ہماری مملکت فروری 2024 میں ہونے والے انتخابات کے باعث سیاسی سرگرمی کی طرف بڑ رہی ہے، الیکشن کمشن کی جانب سے جنوری کو عام انتخابات منعقد کرانے کا عندیہ دینے کے بعد پیپلز پارٹی اور پی ٹی آئی کے کیمپوں پہ کامل خاموشی چھا گئی تھی حالانکہ جس شدت کے ساتھ دونوں جماعتیں الیکشن کا مطالبہ کر رہی تھیں، انہیں تو انتخابات کے اعلان کا پرجوش خیرمقدم کرنا چاہیے تھا لیکن بظاہر جلد انتخابات کے بیانیہ سے رائے عامہ

Read more

عدنان کاکاخیل سے لمز تک: جابر سلطان کے سامنے کلمہ حق

لمز کے طلبا کے ساتھ نگران وزیراعظم کاکڑ صاحب کی نشست آج کل سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ کر رہی ہے۔ طلبا نے وزیر اعظم سے بعض چبھتے ہوئے سوالات بھی کیے جن کے نگران وزیراعظم نے بردباری اور متانت سے جوابات دیے۔ مگر اس کے بعد سیاسی جماعتوں کے حامیوں نے اسے حق و باطل کا معرکہ بنا دیا۔ حالیہ سیاسی حالات کے باعث پروپیگنڈا کی دھول میں اس پروگرام کی افادیت ختم ہو کر رہ گئی۔ یہاں تک

Read more

افغان پناہ گزینوں کی واپسی: ’حکومت پاکستان کے اعلان کے بعد میرا کاروبار آسمان سے زمین پر آ گیا‘

پاکستان میں اس وقت غیر قانونی طور پر مقیم غیر ملکیوں کے خلاف کریک ڈاؤن کا آغاز ہو گیا ہے لیکن اس سے بلوچستان میں وہ افغان پناہ گزین بھی پریشان ہیں جن کے پاس اقوام متحدہ کے ادارہ برائے پناہ گزین (یواین ایچ سی آر) کے پروف آف رجسٹریشن کارڈ اور افغان سیٹیزن شب کارڈ موجود ہیں۔

Read more

فلسطین پر فیض کی 40 سال قبل کی سوچ

1980ء کی دہائی کے ابتدائی سالوں میں اپنے انتقال سے چند ماہ قبل فیض احمد فیض کچھ روز کے لئے اسلام آباد آئے۔ گارڈن کالج راولپنڈی کے مقبول اور شفیق پروفیسر خواجہ مسعود صاحب ان کے دیرینہ دوست تھے۔ وہ انگریزی روزنامہ ”مسلم“ کے لئے ہفتہ وار کالم لکھا کرتے تھے۔اسے دفتر پہنچانے آئے تو فیض صاحب کو بھی ہم سے ملاقات کے لئے اپنے ہمراہ لے آئے۔ ان دنوں شام کی قیادت میں چار عرب ملکوں نے ایک اتحاد

Read more

پاکستان کا لاوارث قومی تشخص

ہمارے ایک محترم دوست نے اپنی فیس بک وال پر لکھا کہ ”افغان ایک قوم ہیں، اور وہ ایک قومی ریاست ہے، جبکہ پاکستان میں کئی اقوام ہیں لہذا یہ ایک قومی ملک نہیں ہے“ تو راقم نے اس موضوع پر ان کی خدمت میں اپنا موقف بھی پیش کیا ”افغان بھی کئی اقوام کا مجموعہ ہیں۔ وہ پختون، تاجک، فارسی بان، ازبک اور دیگر بہت سی دیگر چھوٹی، بڑی اقوام کا مجموعہ ہیں۔ اگر تفریق اور فرق ہی دیکھنا

Read more

پاکستان کا لاوارث قومی تشخص

ہمارے ایک محترم دوست نے اپنی فیس بک وال پر لکھا کہ ”افغان ایک قوم ہیں، اور وہ ایک قومی ریاست ہے، جبکہ پاکستان میں کئی اقوام ہیں لہذا یہ ایک قومی ملک نہیں ہے“ تو راقم نے اس موضوع پر ان کی خدمت میں اپنا موقف بھی پیش کیا ”افغان بھی کئی اقوام کا مجموعہ ہیں۔ وہ پختون، تاجک، فارسی بان، ازبک اور دیگر بہت سی دیگر چھوٹی، بڑی اقوام کا مجموعہ ہیں۔ اگر تفریق اور فرق ہی دیکھنا

Read more

پیپلز پارٹی کا وقار۔ سردار سلیم پارٹ 2۔

(گزشتہ سے پیوستہ) ۔ سردار سلیم کا کہنا ہے کہ جب فوجی آمر اقتدار کی دس سال کی تکمیل کا جشن منا رہا تھا مگر اس کے وزیر خارجہ (ذوالفقار علی بھٹو) نے حکومت سے الگ ہو کر اس کے دس سالہ دور اقتدار کو چیلنج کیا ملک کے کو نے کونے میں ایک سال کے اندر پارٹی کی تنظیم سازی کر لی پارٹی کے بنیادی مقاصد نمبر ایک اسلام ہمارا دین نمبر دو جمہوریت ہماری سیاست نمبر تین سوشلزم

Read more

عمران خان سے نواز شریف تک: پاکستانی سیاست میں ’لاڈلے‘ کی اصطلاح کیوں مشہور ہوئی؟

پاکستان کی سیاست میں ’لاڈلے‘ کی اصطلاح اُس جماعت یا سیاسی لیڈر کے لیے استعمال کی جاتی ہے جسے، سیاسی جماعتوں کی رائے میں، اسٹیبلشمنٹ کا آشیر باد حاصل ہوتا۔ مگر سیاسی پنڈتوں کا کہنا ہے کہ سنہ 1950 سے ہی پاکستانی سیاست میں کوئی نہ کوئی ’لاڈلہ‘ رہا ہے۔

Read more

میاں نواز شریف۔ نئے سفر کا آغاز

میاں نواز شریف بالآخر وطن واپس پہنچ چکے ہیں ان کی وطن واپسی کے متعلق جن شکوک و شبہات اور خدشات کا اظہار کیا جاتا رہا ہے انہوں نے اپنے ناقدین کی وہ چہ مگویاں اور افواہیں غلط ثابت کر دیں اور وطن واپسی کو ترجیح دی۔ میاں نواز شریف جنرل پرویز مشرف کی حکومت میں زبردستی جلا وطن کیے گئے تھے اور وہ کئی برس تک سعودی حکمرانوں کے مہمان رہے اور بعد ازاں کسی نہ کسی طرح لندن

Read more

میر صاحب کی سادگی اور بے انت رات کا اندھیرا

شاہ جہاں آباد کے شاعر نے تو ’میر کیا سادہ ہیں۔ ‘ کے آب دار ٹکڑے میں اپنی تہ دار شکست تسلیم کر لی تھی لیکن یہاں اشارہ دلی والے میر صاحب کی طرف نہیں۔ ہمارے ہم عصر حامد میر صاحب کا ذکر ہے۔ حامد میر صف اول کی صحافت میں 36 سالہ پیشہ ورانہ تجربہ ہی نہیں رکھتے، تاریخ کا مطالعہ بھی ان کی جولاں گاہ ہے۔ خبر اور تاریخی شعور کے اس گہرے چشمے سے سیاسی حرکیات کا

Read more

فوجی عدالتوں میں سویلنز کے ٹرائل کالعدم: سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد عام شہریوں پر فوجی عدالتوں کے دروازے ہمیشہ کے لیے بند ہو گئے؟

سپریم کورٹ کے فیصلے کے بعد اب سب سے اہم بحث تو یہی ہے کہ اس فیصلے کے اثرات کیا ہوں گے؟ کیا ماضی میں کیے جانے والے ٹرائل بھی اس سے متاثر ہوں گے یا پھر اس فیصلے کا اطلاق صرف موجودہ اور آئندہ مقدمات کی حد تک ہی ہو گا؟

Read more

لال حویلی سے ابھرے بقراطِ عصر کی "دلیری”

انگریزی کا ایک لفظ ہے Provocateur Agent۔ فرانسیسی زبان سے مستعار لیا یہ لفظ ایسے شخص کے لئے استعمال ہوتا ہے جو لوگوں کے دلوں میں اشرافیہ کے خلاف نسلوں سے جمع ہوئے غصے کو بھڑکاتا ہے۔ آتش غضب بھڑکانے کا مقصد مگر انقلاب برپا کرنا نہیں ہوتا۔ اصل ہدف ”حقیقی آزادی“ یا ”انقلاب“ لانے کے خواہاں افراد کو تشدد کی جانب دھکیلتے ہوئے ریاست کے روبرو بے نقاب کرنا ہوتا ہے۔ دلوں میں بھڑکتی آگ والے نہایت سوچ سمجھ

Read more

نشئی اور پاکستان

مسلم لیگ نون کے قائد میاں نواز شریف تین سال گیارہ ماہ کی مفروری کے بعد بالآخر پاکستان پہنچ گئے، اس سے قبل ”کالعدم“ تحریک انصاف کے مفرور یا غائب ہونے والے رہنما جوق در جوق عوام کے سامنے آرہے ہیں، پہلے جیل کی یاترا کرنے والے پریس کانفرنس کر کے ”کالعدم“ تحریک انصاف سے لاتعلقی کا اعلان کرتے تھے جس کے بعد وہ سکون کی زندگی گزار رہے ہیں چند دنوں سے نیا طریقہ اپنایا گیا ہے جس میں

Read more

شہریوں کے آئینی حقوق اور سپریم کورٹ کا جراتمندانہ فیصلہ

سپریم کورٹ کے پانچ رکنی لارجر بنچ نے چار ایک کی اکثریت سے فوجی عدالتوں میں شہریوں کے مقدمے چلانے کو غیر آئینی قرار دیا ہے۔ اسی کے ساتھ ہی آرمی ایکٹ کی شق 2 ( 1 ) ڈی کو خلاف آئین قرار دیتے ہوئے اس شق کو ختم کرنے کا حکم دیا ہے۔ یہ ایک جرات مندانہ عدالتی فیصلہ ہے جو ملک میں شہریوں کے بنیادی حقوق کا ضامن بنے گا۔ اس طرح اداروں کو شہریوں کے معاملات میں

Read more

نواز شریف اور اسٹیبلشمنٹ: سابق وزیر اعظم کی پاکستان واپسی کیا ’مفاہمت‘ کا نتیجہ ہے؟

اقتدار سے نکالے جانا، اسٹیبلشمنٹ مخالف بیانیہ اپنانا لیکن پھر ملک سے باہر چلے جانا اور وہ بیانہ ترک کر کے اسٹیبلشمنٹ کے ساتھ کسی ’مصالحت‘ کے بعد واپس آ جانا، یہ وہی دائرہ ہے جس سے نواز شریف کم از کم تین مرتبہ پہلے بھی گزر چکے ہیں۔

Read more

ایس ایم ظفر۔ ایک عہد ساز شخصیت

ایس ایم ظفر بھرپور زندگی گزارنے کے بعد 19، اکتوبر 2023 کو لاہور میں اپنے خالق حقیقی سے جا ملے۔ ان سے کئی دفعہ ملاقات رہتی تھی اور موبائل پر بھی پیغامات اور کال پر رابطہ رہتا۔ وہ ایک عظیم انسان تھے۔ ان کے جنازے میں مختلف شعبہ ہائے زندگی سے کثیر تعداد میں لوگوں نے شرکت کی۔ اکتوبر کی ایک ٹھنڈی شام کو قانون اور انسانی حقوق کی ایک آواز ہمیشہ کے لئے خاموش ہو گئی۔ پاکستان میں قانون

Read more

عابد حسن منٹو کی نظریاتی استقامت

عابد حسن منٹو کی سرگزشت ”قصہ پون صدی کا“ ہماری عوامی سرگزشت کا ایک عبرت ناک باب ہے۔ میں نے عابد حسن منٹو کو پہلے پہل گورنمنٹ کالج کیمبل پور (حال اٹک) میں یوم غالب کی ایک تقریب میں دیکھا اور سنا تھا۔ خود میں نے اس تقریب میں اپنا پہلا مضمون بعنوان ’غالب، غزل سے قصیدے تک‘ پڑھا تھا۔ بیسویں صدی کی پانچویں دہائی میں ہمارے اس کالج میں ڈاکٹر غلام جیلانی برق اور پروفیسر محمد عثمان ہر سال

Read more

مریم نواز شریف کا جی سی یونیورسٹی لاہور میں خطاب متنازعہ کیوں بنایا جا رہا ہے

مسلم لیگ نون کی سب سے اہم خاتون سیاسی رہنما مریم نواز شریف کا گورنمنٹ کالج یونیورسٹی لاہور جانا اس وقت موضوع بحث بنا ہوا ہے اور اس میں کوئی برائی بھی نہ ہے، بات ہونی چاہیے لیکن یہ کہنا کہ وہ اس قابل نہ ہے یہ بات درست ہے اور نہ ہی ہضم کی جا سکتی ہے کیونکہ مریم عرصہ دراز سے بھرپور مزاحمتی سیاست کی ایک زبردست علامت بنی ہوئی ہے اور آمر بشرف کے دور سے لے

Read more

مِس یونیورس میں پاکستان کی نمائندگی کرنے والی اریکا: ’وہ سوچتے ہیں کہ میں مردوں سے بھرے کمرے میں پریڈ کروں گی‘

کراچی شہر کی مسیحی مذہب سے تعلق رکھنے والی 24 سالہ ایریکا رابن قدامت پسند معاشرے سے تعلق رکھنے کے باوجود مس یونیورس کے مقابلہ حسن میں پاکستان کی نمائندگی کرنے جا رہی ہیں جس پر انھیں بے انتہا تنقید کا سامنا ہے۔ ایریکا نے بی بی سی کو بتایا کہ وہ اپنے ملک کے بارے میں موجود دقیانوسی تصورات کو ختم کرنے کی بھرپور کوشش کر رہی ہیں۔

Read more

آئین، ان کو دِکھایا تو برا مان گئے

علمِ نجوم سے دست شناسی تک، بہت سے علوم مستقبل میں جھانکنے کے دعویدار ہیں، اور ان علوم کا کاروبار خوب چلتا ہے کیوں کہ انسان فطرتاً آنے والے کل کے بارے متجسس ہے۔ویسے ان علوم کے حوالے سے ہماری رائے شہزاد احمد سے ملتی جلتی ہے جنہوں نے فرمایا تھا ”سب تری طرح لگاتے ہیں قیافے شہزاد … اب کسی کو نہیں معلوم کہ کیا ہونا ہے“۔ ان نجومیوں، پنڈتوں اور جوتشیوں کے علاوہ ایک اور گروہ بھی پیش

Read more

گلگت بلتستان: کیا پاکستان فرقہ وارانہ فسادات کی طرف بڑھ رہا ہے؟

گزشتہ ہفتے کے دوران گلگت بلتستان میں ایک شیعہ عالم و سماجی کارکن پر توہین مذہب کے الزام میں گرفتاری کے بعد پورا خطہ فرقہ وارانہ فسادات کے دہانے پر جا کھڑا ہوا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ہزاروں کی تعداد میں شیعہ برادری سے متعلق افراد بلا خیز سرد موسم کے باوجود سکردو میں سراپا احتجاج بنے ہوئے ہیں۔ میں نے اپنے گزشتہ مضمون : ’بلاسفیمی کی سیاست اور انسانی حقوق‘ میں اس خطرے سے آگاہ کر دیا تھا۔

Read more

کیا آزاد جموں و کشمیر اپنی ’کشمیر بہار‘ کے سرے پر ہے؟

وفاق کی مختلف اکائیوں میں اعتماد کا بحران پاکستانی ریاست کی سالمیت کے لیے ایک سنگین مسئلہ بن چکا ہے۔ لسانی تنوع، جغرافیائی خدو حال، رقبے اور ثقافتی فرق کے اعتبار سے دیکھا جائے تو وفاق کی اکائیوں میں واضح عدم توازن نظر آتا ہے۔ پاکستان کے ایک صوبے بلوچستان کا رقبہ ریاست کے کل رقبے کا پینتالیس فیصد ہے جبکہ آبادی پانچ فیصد ہے۔ بلوچستان معدنیات اور قدرتی وسائل سے مالا مال ہے۔ سندھ میں لسانی تناؤ ہمیشہ اپنی

Read more

اب ہم یہ عیاشی افورڈ کرنہیں سکتے

بتایا گیا ہے کہ جمہوریت صرف ہمارے ہاں نہیں، پوری دنیا میں زوال پذیر ہے۔ ہر سال 15 ستمبر کو جمہوریت کا عالمی دن منایا جاتا ہے۔ اس برس سویڈن کے V Dem Institute نامی ادارے نے عالمی جمہوریت پر اپنی سالانہ رپورٹ میں مختلف اعداد و شمار اور حقائق کو مدنظر رکھتے ہوئے بتایا ہے کہ عالمی سطح پر جمہوریت زوال پذیر ہو کر اس وقت اس مقام پر کھڑی ہے جہاں سال 1986 ء میں تھی۔ تجزیے کے

Read more

یک سطری صحافت اور عباس اطہر کی سنسنی خیز سرخیاں

بدھ کے دن اوپر تلے درپیش آئے تین معاملات کی وجہ سے میں گھبرا گیا۔ جن تجربات سے ایک ہی دن گزرنے کا اتفاق ہوا انھوں نے احساس دلایا کہ انٹرنیٹ کی وجہ سے صحافت اب ’یک سطری‘ ہو گئی ہے۔ سادہ الفاظ میں یوں کہہ لیں کہ محض چند الفاظ پر مبنی ’سرخی‘ یا ہیڈ لائن ہی قاری یا ناظر ’پوری خبر‘ کی صورت لیتے ہیں۔ جس زمانے میں میری عمر کے لوگوں نے صحافت شروع کی تھی ان

Read more

وہ اک تارا قسط نمبر: 5

سارے میں شور مچ گیا تھا۔ ”لد میلا آ گئی ہے۔ ارے بھئی کوئی ہے جو اس ارسلان کو بتائے کہ اس کی لدمیلا آ گئی ہے“ ۔ اینا ابھی اپنی کلاس روم میں داخل بھی نہ ہو پائی تھی کہ جب اس کا استقبال کوریڈور میں بکھرے اس کے ساتھیوں کی ان آوازوں سے ہوا تھا۔ تھوڑی سی حیرت سے اس نے سارے منظر کو دیکھا تھا۔ کسی نے اس سے یہ نہیں پوچھا تھا کہ اسے کیوں اچانک

Read more

میاں صاحب بڑھکیں نہ ماریں، سچ بولیں

میاں نواز شریف نے سابق آرمی چیف جنرل باجوہ، سابق جنرل فیض حمید، سابق چیف جسٹس ثاقب، جسٹس کھوسہ اور 2017 میں نواز حکومت کا خاتمہ کرنے والے سازشی کرداروں کا کڑا احتساب کرنے کا کہا ہے۔ کہنے سننے کو یہ بہت بھلا لگتا ہے مگر کیا ایسا ممکن ہے۔ اس پر کوئی با شعور پاکستانی اعتبار کرنے کو تیار نہیں۔ سب سے بڑھ کر میاں صاحب کے دست راست اور برادر خورد سابق وزیر اعظم شہباز شریف ایسی کھوکھلی

Read more

ایک اور سابق وزیراعظم کا مسکن بننے والی اڈیالہ جیل کی تاریخی اہمیت کیا ہے اور یہاں کیا سہولیات میسر ہیں؟

اسلام آباد ہائیکورٹ کے احکامات پر سابق وزیراعظم عمران خان کو اٹک جیل سے راولپنڈی کی اڈیالہ جیل منتقل کر دیا گیا ہے۔ فوجی ڈکٹیٹر جنرل محمد ضیا الحق کے دورِ حکومت میں تعمیر ہونے والی اڈیالہ جیل کی تاریخی اہمیت کیا ہے اور کون سے بڑے سیاستدان یہاں ماضی میں اسیر رہ چکے ہیں؟

Read more

امیدوں کی کلیاں کھلنے لگیں

مسلم لیگ نواز گروپ کے میاں نواز شریف نے بالآخر 21 اکتوبر کو وطن واپسی کا اعلان کر دیا۔ انہوں نے وطن واپسی سے قبل ہی ایسا کھڑاک کیا کہ تھرتھلی مچ گئی۔ 18 ستمبر کو ویڈیو لنک پر جماعت کے گرینڈ مشاورتی اجلاس سے 90 منٹ کے خطاب میں انہوں نے کہا ”ہمیں انتقام کی کوئی خواہش نہیں، کسی بدلے کی تمنا نہیں لیکن پاکستان کو یہ برے دن دکھانے والوں کا احتساب ضرور ہو گا۔ مٹی پاؤ نہیں

Read more

خاک ہو جائیں بھرے شہر میں عزت والے

چشم تخیل، آلہ انعکاس کے بغیر، خیال کے مسرح پہ وہ نقش بناتی ہے جو طبعی بصارت سے پرے ہو، جہاں بینائی کی رسائی ممکن نہ ہو۔ ایسی ہی تخیلاتی طلسم سے تخلیق کا ظہور ہوتا ہے جسے دیکھ کر ہم ایسے انگشت بہ دنداں ہیں کہ تخلیق کار کی ذہانت کو تحسین کی مالا کیسے پہنائیں؟ خیال کی بنتر سے، قرطاس پہ روشنائی بکھیرتے ہوئے، رجائیت کی ندی میں ڈوبی صدف کی کوکھ سے جوہر کی کشیدکاری سے امید

Read more

اعلیٰ عدلیہ میں غیر جمہوری سوچ کی جڑیں

یہ کہنا غلط نہیں ہو گا کہ آمروں کے سامنے سرنگوں اور فوجی مارشل لاؤں کو جائز قرار دینے والی عدلیہ نے آئین بنانے اور بحال کرنے والی پارلیمنٹ کو کمزور کرنے کا کوئی موقع ہاتھ سے نہیں جانے دیا۔ جسٹس منیر سے جسٹس بندیال تک کس کا ذکر کریں کس کا نہ کریں۔ کیا ایسی اعلیٰ عدلیہ اور چیف جسٹس نظر آتا ہے جس نے مروجہ آئین کا تحفظ کیا ہو۔ ملک کی پہلی دستور ساز اسمبلی کو صفحہ

Read more

ڈاک خانے سے کتاب بھیجنے کی روداد

 یاد نہیں پڑتا کہ آخری بار ڈاک خانے کب گئے تھے۔ شاید بیس برس تو ہو گئے ہوں گے۔ بلکہ کبھی کبھی تو ان کی ’پرشکوہ‘ عمارات کو دیکھ کر یہ خیال آتا تھا کہ اب آخر ان کا کام ہی کیا رہ گیا ہے؟ خط لکھنا لکھانا کب کا قصہ پارینہ ہوا۔ لوگ ضروری کاغذات اور ساز و سامان نجی کوریئر کمپنیوں سے بھیجتے ہیں جو رفتار و کردار میں اللہ کی برہان لگتی ہیں۔ پھر سر جھٹک کر

Read more

الیکشن کمیشن فوری طور سے انتخابی شیڈول کا اعلان کرے

پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے ایک بار پھر الیکشن کمیشن سے اپیل کی ہے کہ انتخابی شیڈول کا اعلان کیا جائے تاکہ سیاسی پارٹیاں ووٹروں سے رابطہ مہم شروع کریں اور سیاسی الائنس کے حوالے سے معاملات طے کیے جائیں۔ بلاول بھٹو زرداری کا یہ مطالبہ جائز اور درست ہے۔ یہ تو دکھائی دے رہا ہے کہ الیکشن کمیشن 90 دن کی مدت کے اندر انتخابات کروانے کا ارادہ نہیں رکھتا لیکن ملک میں بے چینی و

Read more

بندیال صاحب کی رخصتی اور عدلیہ کا ”بندر گھاؤ“

اجنبی ہوتی اردو میں کبھی ایک دو لفظی مرکب، محاورے کے طور پر بولا جاتا تھا۔ ”بندر گھاؤ“ ۔ بندر کو لگنے والا کوئی زخم جوں ہی بھرنے لگتا اور اس پر موم آتا ہے، وہ اپنے تیز نوکیلے ناخنوں سے اسے کھرچ ڈالتا ہے۔ لہو پھر سے رسنے لگتا ہے۔ زخم پھر سے ہرا ہوجاتا ہے۔ سو جو مسئلہ جان کا روگ بن جائے اور حل نہ ہونے پائے ”بندر گھاؤ“ کہلاتا ہے۔ ہماری عدلیہ بھی برسوں سے ”بندر

Read more

الیکشن؟ کیمرے کو دیکھ کر مسکرا دیں

چند دن قبل ایک نیوز چینل پر حامد میر کی الیکشن کے حوالے سے گفتگو سنی تھی کہ حالات کچھ اچھے نہیں ہیں۔ اگر فلائیٹ کراچی سے اسلام آباد گئی تو سمجھیں معاملات ٹھیک ہیں اور اگر فلائیٹ کراچی سے دوبئی روانہ ہوئی تو سمجھیں معاملات ٹھیک نہیں ہیں اور الیکشن موخر ہوں گے ۔ دو جمع دو چار کریں تو حامد میر کا اشارہ سمجھنے والوں کے لیے بہت واضح تھا کہ وہ آصف زرداری کی بات کر رہے

Read more

جلتی ہوئی بریکنگ نیوز اور 110 منزلہ قبرستان کی کہانی

رضی الدین رضی کی یاد نگاری یہ 110 منزلہ قبرستان کا منظر تھا، قبرستان کی ہر منزل میں زندہ لوگ تھے جنہیں کچھ دیر بعد نعشوں میں تبدیل ہونا تھا۔ یہ لوگ بے بسی کے عالم میں کھڑکیوں سے جھانکتے تھے اور کھڑکیوں کے نیچے آگ تھی۔ وہ آگ سے بچنے کے لئے کھڑکیوں سے چھلانگ لگاتے تھے اور زمین سے ٹکرا کر پاش پاش ہو جاتے تھے۔ گویا آگ سے بچنے والوں کو بھی موت سے کوئی نہ بچا

Read more

اشفاق احمد۔ تعلیمات، اصلیت اور افسانہ

یہ ہمارا روزمرہ کا مشاہدہ ہے کہ، جب انسان بیمار پڑتا ہے تو علاج کی خاطر کسی طبیب کا رخ کرتا ہے، تاکہ جلد سے جلد صحت یاب ہو کر دوبارہ کاروبار زندگی کی طرف لوٹ سکے۔ تاہم یہ طبیب کی قابلیت پر منحصر ہے کہ وہ مرض کی تشخیص کیسے کرتا ہے، اور اس کا علاج کیا تفویض کرتا ہے۔ اگر وہ ایک حاذق طبیب ہے، ماہر نباض ہے، تو مرض کی ظاہری علامات کی بجائے، اس کی حقیقی

Read more

کیا نواز شریف کی ’زیرو رسک‘ واپسی کے لیے میدان تیار ہے؟

اتحادی حکومت کے دور میں وزیر دفاع خواجہ آصف نے اپنے ایک بیان میں کہا تھا کہ نواز شریف کی وطن واپسی اس وقت تک نہیں ہو گی جب تک رسک زیرو نہ ہو جائے۔

Read more

جو تیری طرح جیتے ہیں وہ مرتے کب ہیں

جاوید حیدر سے پہلی ملاقات کی دو باتیں میں آج تک نہیں بھولا۔ ایک تو یہ کہ ان کی قمیض کے اوپر والی جیب سے تھوڑا باہر جھانکتا ہوا سگریٹ کا پیکٹ اور ان کا ہاتھ جن سے ہاتھ ملانے سے مجھے محسوس ہوا کہ وہ گرم ہیں۔ ”آپ کو بخار ہے۔“ میں نے پوچھا تھا۔ ”نہیں تو بالکل نہیں۔“ انہوں نے مسکرا کر جواب دیا تھا۔ ”میرے ہاتھ گرم ہی رہتے ہیں مگر مجھے بخار نہیں ہے۔“ ہماری پہلی

Read more

پاکستان میں ریاستی مظالم اور پی ٹی آئی کا بیانیہ

آج کل پی ٹی آئی بطور جماعت اور اس کے لیڈر عمران خان ایک مشکل صورتحال سے گزر رہے ہیں۔ گو کہ پاکستان کی 75 سالہ تاریخ میں یہ کوئی نئی یا انوکھی مثال نہیں ہے اور پاکستان کی بہت سی سیاسی جماعتوں اور ان کے رہنماؤں کو اس سے کہیں زیادہ سخت صورتحال کا سامنا رہا ہے اور آج کے برعکس عدالتیں ان مظالم پر خاموش ہی رہتی تھیں جبکہ میڈیا اگر خبر دیتا بھی تھا تو سنگل کالمی

Read more

نواز شریف اور قدرت کے امتحان

پاکستان نے اپنے قیام کے بعد سے پہلی بار مشرف دور میں پاکستان میں ڈالروں کی بارش کی دیکھی۔ لیکن جس حساب سے ڈالر پاکستان آئے اسی حساب سے یہاں کی اشرافیہ اور اصحاب اقتدار نے بوریوں کے حساب سے ڈالر ملک سے باہر بھیجے جبکہ انہی دنوں جنرل امجد چیئر مین نیب ملک کی لوٹی دولت واپس لانے کا بھی مشن سرانجام دے رہے تھے۔ ان کا ایجنڈا صرف نواز شریف کے بیٹوں کے ایون فیلڈ اپارٹمنٹ اور زرداری

Read more

سانحہ جڑانوالہ اور حکمت عملی

ہمارے ملک پاکستان کا شمار اگرچہ نیوکلیر طاقتوں میں ہوتا ہے مگر مذہبی جنونیت کی وجہ سے نہ صرف معاشی و سماجی بلکہ اخلاقی طور پر بھی پست سے پست تر ہوتا چلا جا رہا ہے۔ مہذب معاشرہ بننے کی بجائے اخلاقی و سماجی قدروں سے بھی دور ہو گیا ہے جس کی وجہ سے طرح طرح کی مشکلات میں دن بدن اضافہ ہوتا چلا جا رہا ہے۔ امن اور سکون نہ ہونے کی وجہ سے ملک کی اقلیتیں تو

Read more

پاکستان کا ہر وزیر اعظم چور کیوں نکلتا ہے؟

عمران خان کو توشہ خانہ کیس میں تحائف کی آمدنی گوشواروں میں ظاہر نہ کرنے پر اسلام آباد کی عدالت نے ’بددیانت اور جھوٹا‘ قرار دے کر نہ صرف پانچ سال کے لئے قومی اسمبلی کارکن بننے سے نا اہل کیا بلکہ تین سال کی سزا دے کر جیل بھی بھیج دیا۔ اس سے پہلے سابق وزیر اعظم نواز شریف ایسے ہی لایعنی الزامات میں قید کی سزا کاٹ چکے ہیں۔ سابق وزرائے اعلیٰ اور اور وزرا کو بدعنوانی کے

Read more

جنرل اور جمعہ سیٹی والا

جنرل ضیاء کے مارشل لا کا دور تھا۔ شہید ذوالفقار علی بھٹو کو نو سال قبل پھانسی دی گئی تھی۔ سیاسی قیدیوں کو چھڑانے کے لیے پاکستان ائر لاین کا جہاز اغوا کیے ابھی چند برس ہی ہوئے تھے۔ سیاسی جماعتوں پر مکمل پابندی تھی۔ جلسے جلوس کارنر میٹنگز و سیاسی اکھنڈ پر خاص نظر رکھی جاتی تھی۔ لوگ سیاست پر یا ملک پر قابض آمر کے بارے میں سرگوشیوں میں بھی بات کرنے سے کتراتے تھے۔ ادیب اور شاعر

Read more

جمعیت کے خاتمے کی خواہش!

حیران ہوں، روؤں دل کو کہ پیٹوں جگر کو میں !! جناب آصف محمود صاحب اگر اسلامی جمعیت طلبہ کے ستر سالہ زندگی کا تجزیہ کرکے محاکمہ اور محاسبہ فرماتے اور کمزوریوں و غلطیوں کی نشاندہی کرتے تو ہرگز اچنبھے کی بات نہ ہوتی اور اگر دو قدم اگے بڑھ کر کچھ مثبت راہ نمائی بھی فرماتے تو ان کے صحافیانہ اور دانشوارانہ قد کاٹھ میں اضافہ بھی ہو جاتا مگر انھوں نے تو جمعیت کے ستر سالہ ہمہ گیر

Read more

پاکستان پر عفریت کا سایہ

قیام پاکستان کے وقت گو کہ قائد اعظم کو زیادہ وقت نہ ملا، لیکن پھر بھی پاکستان کے لیے ایسے فلاحی نظام کے قیام کا خاکہ بنایا گیا تھا، جیسا کہ آج مغرب کے مثالی فلاحی ممالک میں موجود ہے، جس میں عوامی ضروریات اور سہولیات و خدمات کے شعبے سرکاری تحویل میں اور حکومت کی ذمہ داری ہوتے، اور اس کے ساتھ ساتھ پرائیویٹ سیکٹر صنعت کاری، بینک کاری اور تحقیق کے شعبوں میں میں سرکاری اداروں کے شانہ

Read more

احمد بشیر کی کتاب "جو ملے تھے راستے میں”

شکر ہے یہ کتاب بھی میرے ہاتھ لگی۔ اس سے پہلے میرا کبھی ”خاکہ“ پڑھنے کا اتفاق ہی نہیں ہوا۔ شاید دلچسپی ہی نہیں تھی۔ لیکن اس کتاب نے میرے اندر خود بخود خاکہ نویسی کے متعلق دلچسپی پیدا کر دی۔ یہ خاکے اس لیے بھی دلچسپ لگے کہ ایک بندہ اپنے بارے میں لکھتا ہے، آپ بیتی یا خود نوشت۔ اس میں مبالغہ آمیزی بھی ممکن ہے۔ لیکن ”خاکہ“ آپ کے بارے میں وہ لوگ لکھتے ہیں جن کے

Read more

بے خبری کی تاریخ

’مبینہ مملکت خداداد‘ کے صدر مملکت نے اچانک مہا انکشاف کر کے سیاست میں ایک نئی ہلچل سی پیدا کردی ہے، جس کے بعد اب آفیشل سیکریٹ ترمیمی بل 2023 ء اور پاکستان آرمی ترمیمی بل 2023 ء پر صدر نے دستخط کیے ہیں یا نہیں والا سوال اہمیت اختیار کر گیا ہے اور موضوع بحث بھی بنا ہوا ہے، بہرحال تمام چیزیں اپنی جگہ پر اہمیت رکھتی ہیں مگر صدر عارف علوی نے یہ انکشاف کرنے میں اتنی دیر

Read more

وطن کی بنیادوں پر حملہ اور زہر کی کاشت

بھارتی فلمی اداکار سلمان خان کے والد سلیم خان جو خود بھی بھارتی فلم انڈسٹری کی معروف اور متمّول شخصیت ہیں نے فرمایا ہے کہ گو کہ بھارت میں ”کچھ مشکلات“ واقعی ہیں، لیکن بھارت مسلمانوں کے رہنے کے لیے آج بھی ”بہترین“ ملک ہے۔ بھارتی ایجنسیوں کے پالتو اجرتی قاتل اور معروف سکھ گلوکار سِدھو مُوسے والا، کے قاتل گینگسٹر وشنو بشنوئی نے جسے اس کے تحفظ کے لیے جیل میں وی آئی پی طریقے سے رکھا گیا ہے،

Read more

نذیر عباسی: ختم ہوئی دیدۂ تر کی شبنم

توپ و تفنگ کی طاقت پہ اترانے والے جنرلی حکمران سمجھ بیٹھے تھے کہ عوام کی جمہوری آزادی کے لئے لڑنے والے کمیونسٹوں حسن ناصر اور نذیر عباسی کو ریاستی عقوبت خانوں میں تشدد اور جبر کے تحت قتل کر کے وہ جیت چکے ہیں، اور عوامی ضمیر کو سلا کر وہ جمہور کی سیاسی آزادی اور ان کے سیاسی شعور کو دبا لیں گے، مگر تاریخ کبھی جرنیلی آمروں کی مرضی و منشا سے اپنا سفر طے نہیں کرتی

Read more

عدلیہ اور آئین: آپ کی منصفی کا جادو ہے

قیام پاکستان کو 76 برس اور آئین پاکستان کو بنے تقریباً 50 برس بیت چکے مگر آج بھی عملی طور پر یہ طے نہیں ہوسکا کہ مقننہ، انتظامیہ اور عدلیہ کو اپنے اپنے دائرہ کار میں کیسے سفر کرنا ہے۔ وقفے وقفے سے ایک ادارہ اپنے اختیار سے آگے بڑھ کر دوسرے کے امور میں مداخلت کرتا ہے۔ پاکستانی تاریخ کا دلچسپ پہلو یہ ہے کہ گزشتہ غلطیوں سے سبق سیکھنے کی بجائے محض کرداروں کی تبدیلی کے ساتھ پچھلی

Read more

عمران خان، ماضی، حال اور مستقبل

کیا پاکستان میں تحریک انصاف کا مستقبل بطور سیاسی پارٹی مکمل طور پر ختم ہو چکا ہے؟ تو اس سوال کا جواب نفی میں ہے کہ ایسا ہرگز نہیں ہو سکتا۔ اگر پاکستان مسلم لیگ (ق) نے مشکل ترین حالات میں اپنا وجود برقرار رکھا تو پاکستان تحریک انصاف تو پھر ایک اہم ترین جماعت ہے۔ پرویز الہی پہ کیا الزامات نہیں لگے۔ قاتل لیگ تک کہا گیا لیکن پھر بھی وہ اپنا وجود برقرار رکھنے میں کامیاب ہوئے۔ پاکستان

Read more

سیاسی جماعتوں کی کوتاہ نظری

کسی شخص کو ایک سیاسی جماعت کی حمایت، اس کو پسند اور ووٹ کیوں دینا چاہیے؟ یہ وہ بنیادی سوال ہے جس کا جواب کسی ملک میں سیاست کے رخ کا تعین کرتا ہے۔ پاکستان جیسا ملک جس کی سیاسی و جمہوری تاریخ مختصر اور وہ بھی عدم تسلسل کا شکار ہو اور مقتدرہ کی طرف سے سیاسی عمل کی حمایت سے زیادہ مخالفت رہی ہو وہاں لوگ عموماً ایسے بنیادی سوالات کے بجائے سیاسی حمایت اور مخالفت رد عمل

Read more

جنم جنم کے غلام اور اقلیتیں

پاکستان کو آزاد ہوئے 72 سال ہو گئے۔ ان 72 سالوں میں انگریز کے دیے ہوئے مجسٹریٹی سسٹم نے ہر شخص کو غلامی کے طوق میں باندھ رکھا ہے جس سے نکلنا کسی کے بس کی بات نہیں، تاہم ان 72 سالوں میں اقلیتوں پر بہت سے تجربے کیا گئے، ان کو درجہ چہارم کی نوکری دے کر احسان جتایا گیا، بستیوں پر حملے کروا کر مخصوص علاقوں تک محصور کر دیا گیا۔ پارلیمنٹ سے ایسے امتیازی قوانین منظور کروائے

Read more

راہل گاندھی کی لوک سبھا میں ’فلائینگ کس‘ پر انڈیا میں شور کیوں مچا ہے؟

راہل گاندھی کے رکن پارلیمنٹ کے طور پر بحال ہونے کے بعد انھوں نے بدھ کو پہلی بار لوک سبھا میں تقریر کی۔کہا جا رہا ہے کہ لوک سبھا سے نکلتے وقت راہل گاندھی نے مبینہ طور پر ‘فلائنگ کس’ یعنی منہ سے بوسہ دینے کا اشارہ دیا۔

Read more

ناول بُت پرستوں کی نئی نسلیں (12)

پلوشہ نہا دھو کر اور تیار ہو کے صوفے پر بیٹھی اپنے موبائل پر کچھ دیکھ رہی تھی جب اس نے محسوس کیا کہ روشن داد جاگ گیا ہے۔ وہ فوراً اٹھ کر اس کے پاس پہنچی۔ اس کے ماتھے پر ’صبح بخیر‘ کہتے ہوئے ایک بوسہ ثبت کیا اور بولی ”اب اگر آپ بیدار ہو ہی گئے ہیں تو ذرا واش روم کا رخ کیجئے“ ۔ روشن داد اٹھ کر بیٹھ گیا اور پلوشہ کا ہاتھ پکڑ کر اسے

Read more

کیا سابق وزیراعظم عمران خان بھی ’سیاسی انتقام‘ کا نشانہ بن کر اٹک جیل پہنچے؟

سوال یہ ہے کہ کیا عمران خان بھی ’سیاسی حریف‘ کے خلاف ’انتقامی کارروائی‘ کا نشانہ بنے یا انھیں اٹک بھیجنے کی وجہ کچھ اور ہے کیونکہ قانون کے مطابق تو انھیں راولپنڈی کی اڈیالہ جیل بھیجا جانا چاہیے تھا۔

Read more

کیا جیل جانے کے بعد عمران خان کا سیاسی مستقبل ختم ہو چکا؟

چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو چند ماہ کے فرق سے سنیچر کو دوسری مرتبہ گرفتار کر لیا گیا تاہم ان کی دوسری مرتبہ گرفتاری کے بعد سامنے آنے والا ردِعمل یکسر مختلف تھا۔ ردعمل مختلف ہونے کی وجوہات کیا ہیں اور اب آگے کیا ہو سکتا ہے؟

Read more