مٹی کی خوشبو اور بچوں کے چبھتے سوالات

میں گزشتہ آٹھ سال سے کینیڈا میں مقیم ہوں مگر جس مٹی سے میرا خمیر اٹھا ہے وہ نہ صرف میرے بلکہ غیر ممالک میں بسنے والے تمام ہم وطنوں کے اندر رہتی ہے۔ مٹی کی خوشبو ہمیں بار بار کھینچ کر وہاں لے جاتی ہے۔ ہمارے گھر ایک طرح سے منی پاکستان ہوتے ہیں۔ ہمارا دل یہاں ہوتا ہے پر دھڑکن پاکستان میں۔ وہاں کی ہر خوشی اور غمی ہم پر اثرانداز ہوتی ہے۔ پاکستانی ٹی وی چینل ہمارے

Read more

ماں کا خواب اور امید کی ڈوری

چراغ حسن حسرت لکھتے ہیں،  ” آغا حشر صاحب کا خیال تھا کہ دنیا میں کامیابی حاصل کرنے کے لیے اپنی تعریف کرنا بہت ضروری ہے۔ ایک مرتبہ کسی اخبار میں میری ایک نظم جو غالباً عید کے متعلق تھی، شائع ہوئی۔ آغا نے اخبار دیکھا تو نظم کی بڑی تعریف کی۔  خصوصاً آخری شعر کئی مرتبہ پڑھا اور پھر بولے ‘‘اماں تم بہت خوب کہتے ہو۔ اس سے اچھا کوئی کیا کہے گا؟’’ ‎میں نے کہا ‘‘آغا صاحب آپ

Read more

یہ ریپ کا کلچر ہے – مکمل کالم

یہ واقعہ 16 دسمبر 2012 کا ہے، وقت ہے رات ساڑھے نو بجے کا اور مقام ہے نئی دہلی۔ 23سالہ جیوتی سنگھ اپنے ایک مرد دوست کے ہمراہ سنیما سے فلم دیکھ کر نکلی ہے۔ گھر واپس جانے کے لیے دونوں ایک بس میں سوار ہوتے ہیں جس میں ڈرائیور سمیت پہلے سے چھ افراد موجود ہیں۔ ایک کنڈکٹر نما لڑکا جس کی عمر اٹھارہ سال سے بھی کم ہے انہیں بتاتا ہے کہ یہ بس وہیں جا رہی ہے

Read more

یہ ریپ کا کلچر ہے – مکمل کالم

یہ ریپ کا کلچر ہے

یہ واقعہ 16 دسمبر 2012 کا ہے، وقت ہے رات ساڑھے نو بجے کا اور مقام ہے نئی دہلی۔ 23 سالہ جیوتی سنگھ اپنے ایک مرد دوست کے ہمراہ سنیما سے فلم دیکھ کر نکلی ہے۔ گھر واپس جانے کے لیے دونوں ایک بس میں سوار ہوتے ہیں جس میں ڈرائیور سمیت پہلے سے چھ افراد موجود ہیں۔ ایک کنڈکٹر نما لڑکا جس کی عمر اٹھارہ سال سے بھی کم ہے انہیں بتاتا ہے کہ یہ بس وہیں جا رہی ہے جہاں انہیں پہنچنا ہے۔ تھوڑی دیر بعد جیوتی سنگھ اور اس کے دوست کو احساس ہوتا ہے کہ بس اپنے مقررہ راستے پر چلنے کی بجائے کسی دوسری طرف نکل گئی ہے اور بس کے دروازے بھی بند ہو گئے ہیں۔

Read more

آصف فرخی کا اداس جنم دن

آج آصف فرخی کی اکسٹھویں سالگرہ کا دن ہے۔ گویا کہ اگر وہ اور جیتے رہتے تو آج ہم ان کو سالگرہ کی مبارکباد دیتے اور جواب میں شاید وہ کہتے ” بھئی گویا کہ دوست مجھے باور کرانا چاہتے ہیں کہ میں سٹھیا گیا ہوں۔” یا شاید وہ ایک کالم ہی سٹھیائے جانے پر لکھ ڈالتے۔ ادب میں کہاں کہاں یہ لفظ استعمال ہوا ہے۔ کیسے استعمال ہوا ہے اور یہ لفظ آیا کہاں سے۔ آصف یہ سب کچھ

Read more

نوشابہ کی ڈائری: کھجی گراؤنڈ فتح ہو گیا․․․ ایم کیو ایم جنگ ہار رہی ہے

27 دسمبر 1995 میں ذیشان کو نہیں روک سکی، نہ جانے سے نہ اس راستے پر سفر سے جو اچانک کسی اندھیروں سے بھری کھائی پر ختم ہوجاتا ہے۔ میں نے ذیشان کو بہت سمجھایا، سارنگ کے بچپن، ابو جان کے بڑھاپے اور اپنی محبت کے واسطے دیے، سمجھانے کی مہلت ملتی بھی کتنی تھی، ان کے پاس اسلحہ دیکھنے کے بعد مجھے اندازہ ہوا کہ آگ نے ہماری دہلیز پار کر لی ہے۔ طویل وقفوں کے بعد جب گھر

Read more

ہاں! میں مقدس ہوں، ڈاکٹر خالد سہیل سے معذرت کے ساتھ

میں پہاڑوں پر پیدا ہوا۔ آسمانی بجلیوں نے مجھے خوراک مہیا کی۔ صحراؤں میں پلا بڑھا۔ جنگلوں، غاروں نے مجھے سنوارا۔ جب زلزلوں سے زمین لرزتی تھی۔ طوفان خاک کے ساتھ انسان، جانور، درخت سب اڑا کر لے جاتے تھے۔ سیلاب اپنے راستے میں آنے والی ہر چیز کو ادھیڑ کر رکھ دیتے تھے۔ بے کسی کا جال چہار سو پھیلا ہوا تھا۔ دل و نگاہ پر جہالت کی دھند چھائی ہوئی تھی۔ بے بس انسان، بے اختیاری و تحیر سے صرف دیکھتا رہ جاتا تھا، تب میں نے اسے حوصلہ دیا۔ ان آفات سے ٹکرانے کی ترغیب دی۔ میں انسانوں سے اوجھل تھا۔ اس کی آنکھ ابھی اس نور سے شناسا ہی نہیں تھی۔ انسان نے درختوں کی چھال پر ناخنوں سے جب لکیریں لگائیں تو میرا عکس ابھرنا شروع ہوا۔ اس کے ہاتھوں نے پتھروں سے مجھے تراشا اور میں نے اس کا ہاتھ تھام لیا۔ میں نے اسے اندھیری کھوہ سے نکالا۔ میں نے اہل کہف کو ضیا بخشی۔ پھر وہ شہروں میں آ بسا۔ میرے دبستان سجے اور میری آموزش گاہوں نے وہ ہیرے پیدا کیے جنہوں نے علم کلام، ابدان، فلسفہ، نجوم کے ساتھ دیگر علوم کی بنیاد رکھی۔

Read more

موٹروے ریپ کیس: ’مرکزی ملزم کا ڈی این اے پروفائل محفوظ نہ ہوتا تو شاید یہ کیس کئی سال تک حل نہ ہو پاتا‘

بی بی سی کے ساتھ خصوصی گفتگو میں پنجاب فرانزک سائنس ایجنسی کے ڈائریکٹر جنرل ڈاکٹر محمد اشرف طاہر نے ان تمام واقعات کا احاطہ کیا ہے جن کی مدد سے پولیس اور قانون نافذ کرنے والے ادار ے ملزمان تک جلد پہنچنے میں کامیاب ہوئے۔

Read more

موٹروے سانحہ پر غیر ذمہ دارانہ رویے

 زندگی میں بہت کچھ دیکھنے کے بعد بالآخر اب یہ جان لیا ہے کہ سیاست دانوں کا اصل مقصد حصول اقتدار ہوا کرتا ہے۔اس کے حصول کے لئے جمہوری ملکوں میں عوام کو خواب دکھائے جاتے ہیں۔اشرافیہ کے طاقت ور طبقات سے سازشی گٹھ جوڑ بھی ضروری ہوتا ہے۔ اقتدار مل جائے تو اسے بچائے رکھنا بنیادی ترجیح ہوجاتا ہے۔ حکومتی مخالفین اس کے برعکس ہمہ وقت ’’صبح گیا یاشام گیا‘‘ والا ماحول بنانے کی کاوشوں میں مبتلا رہتے ہیں۔کئی

Read more

ہم کیا ہیں؛ انپڑھوں کی منڈی

تعلیمی اداروں کو مرحلہ وار کھولنے کا آغاز ہوچکا ،دفتر آتے ہوئے گورنمنٹ ٹیکنالوجی کالج رائے ونڈ روڈ کے بچوں کو دیکھ کر خوشی ہوئی ،ان کی صحت و سلامتی کے لئے بے ساختہ دعا نکلی۔دھیان تعلیمی ناکامیوں اور حکومتوں کی کوتاہی کی طرف ہو گیا۔کچھ منصوبوں کے بارے پڑھا ،کچھ کا حشر نشر ہوتے خود دیکھا ۔تعلیم بالغاں سے لے کر نئی روشنی سکول اور پھر مسجد سکول جیسی کتنی ہی سکیمیں آئیں جن کے لیے عالمی اداروں نے

Read more

موریا آتشزدگی: ایک باپ جو یونان میں پناہ گزیں کیمپ کی بجائے اپنے جنگ زدہ ملک میں واپسی کا سوچ رہا ہے

تین بچوں کے والد طالب شاہ حسینی کو یونانی جزیرے لیسبوس میں قائم موریا کیمپ میں رات کی تاریکی میں اس وقت جان بچانے کے لیے بھاگنا پڑا جب ان کے خیمے کو آگ نے اپنی لپیٹ میں لے لیا۔ تقریباً ایک برس تک انتہائی برے حالات میں رہنے کے بعد اب یہ افغان فنکار اپنے خاندان کو وطن لے جانے کا سوچ رہے ہیں۔

Read more

گلستان جوہر بلاک 7 سے ڈیفنس فیز سیون تک

2015 ء کے اگست کی بات ہے، میں کولمبو کے بندرنائکے انٹرنیشنل ائر پورٹ پر اپنی کراچی کی پرواز کا انتظار کر رہا تھا۔ بورڈنگ کے بعد انتظار گاہ میں میری ملاقات ایک پاکستانی خاتون سے ہوئی جو 7 سال بعد وطن واپس جا رہی تھیں۔ ابھی وہ اپنی کراچی کی کنیکٹنگ فلائیٹ کا انتظار کررہی تھیں۔ وہ اپنے شوہر کے ساتھ کوالالمپور میں رہتی تھیں۔ انہوں نے گفتگو کے دوران بتایا کہ کراچی میں ان کی گلستان جوہر کے

Read more

سوہنی مہینوال: معصوم محبت کی مجبور کہانی

پرانے قصے، علاقائی داستانیں اور مقامی کہانیاں ہمیشہ سے ہی انسانی دلچسپی کا محور رہی ہیں۔ یہ کہانیاں عقل سے زیادہ تخیل کی مرہون منت ہوتی ہیں۔ لوک داستانیں انسانوں کی نامکمل خواہشوں کا عکس ہوتی ہیں اس لیے ہر سماج، قوم اور ملک میں انسانوں کی اجتماعی فکر کی روایت کو لوک ادب نے ہی محفوظ رکھا ہے۔ یہ داستانیں کسی قوم کی تہذیب و ثقافت کے ادب کے بچپن کی پیداوار ہوتی ہیں اور اس کے اعلیٰ ترین

Read more

پاکستان میں صحافتی کتب کا سرمایہ

اس سلسلے کے پہلے حصے کا عنوان تھا ”پاکستان میں صحافتی کتب کا المیہ“ جو جولائی میں پیش کیا گیا تھا۔ اس میں ہم نے چند ایسی کتب کا جائزہ لیا تھا جو پاکستان میں جامعات کی سطح پر پڑھائی جارہی ہیں۔ پاکستان میں صحافت کے طلبا و طالبات کو جو کتابیں اردو میں پڑھائی جارہی ہیں ان کا سب سے بڑا المیہ یہی ہے کہ ان میں صرف ایک ہی نقطہ نظر کو بیان کیا جاتا ہے اور مطالعہ

Read more

موٹروے سانحہ اور ورلڈ کرائم انڈیکس میں ہمارے شہر

یہ کہنا کہ جہاں انسان بستے ہیں وہاں کوئی جرم نہیں ہو گا، حقائق کے خلاف ہے اور انسانی فطرت کے بھی۔ قتل جیسے جرم کی داستاں ہم تخلیق آدم کے ساتھ ہی سنتے ہیں جب آدم ؑ کے فرزند قابیل نے اپنے بھائی کو قتل کر ڈالا۔ سو لاکھوں برسوں پر محیط انسان کی تاریخ یہی بتاتی ہے کہ کسی بھی انسانی معاشرے کو مکمل طور پرجرائم سے پاک نہیں کیا جا سکتا۔ لیکن اس کا یہ مطلب ہر

Read more

صدارتی انتخابات میں ٹرمپ کی ممکنہ شکست اور امریکن اسٹیبلشمنٹ

امریکی صدارتی انتخابات میں صدر ٹرمپ کے لئے، ہر آنے والا دن تنازعات میں الجھنے کا باعث بن رہا ہے، ایک کے بعد ایک متنازع بیانات اور حریفوں کے خلاف درشت و سخت لب و لہجے کے ساتھ خطاب امریکی تاریخ میں سیاسی رواداری کی روایت کو کچل رہے ہیں۔ صدارتی انتخابات 03 نومبر کو منعقد ہوں گے تاہم امریکی عوام کرونا وبا کے باعث الیکشن کے اس ماحول سے لطف اندوز نہیں ہوسکیں گے جو صدارتی انتخابات کا خاصہ

Read more

کہاں ہر ایک سے بار نشاط اٹھتا ہے…

ہماری اماں بڑی فکر مند تھیں کہ ہمارا کیا بنے گا؟ ہم، جس نے جب سے ہوش سنبھالا تو خود کو ’چھٹے‘ کام کرنے والا ’چھوٹا‘ پایا، منے سے تھے تو کبھی بڑی چچی کی چونی لیے خلیل چچا کی دکان سے پان لانے بھاگے جا رہے ہیں تو کبھی ابا کی چلم لیے باورچی خانے کی طرف دوڑے چلے جا رہے ہیں۔ جب ذرا سے اور بڑے ہوئے، یعنی جب اس قابل ہو گئے کہ کتا ہمیں زنجیر سمیت

Read more

زندگی کی تذلیل کا ایک اور دلخراش واقعہ

گوجرانوالہ کی رہائشی خاتون کے ساتھ درندگی کا جو انسانیت سوز اور دل سوز واقعہ پیش آیا ہے اس کی جتنی بھی مذمت کی جائے کم ہے، نہ ہی یہ پہلا واقعہ تھا اور نہ ہی ایسے آثار نظر آ رہے ہیں کہ یہ آخری واقعہ ہوگا (ہماری دعا ہے کہ یہ واقعہ آخری ہو، اس کے بعد ایسا دلخراش واقعہ کسی کے ساتھ بھی پیش نہ آئے) ۔ لوگ مجرموں کو سخت سزا دینے کا مطالبہ کر رہے ہیں،

Read more

بھنگ، سوگالی اور حکومت وقت

”Look Amaad, I found a really good reference for u“ ایک دم سے میرے کمرے کا دروازہ کھلنے کے بعد یہ فقرہ میری سماعتوں سے ٹکرایا میرا ہم جماعت، ہاسٹل فیلو اور چرسی دوست سوگالی اپنے چہرے پر فخریہ مسکراہٹ سجائے اور میرے نسبتاً مذہبی رحجان سے بخوبی واقف مجھ سے مخاطب تھا۔ اس کے ہاتھ میں غالباً فارماکولوجی (Pharmacology) کی کوئی ریفرنس کتاب تھی۔ پورے اطمینان کے ساتھ اس نے کتاب کھول کر میرے سامنے رکھ دی اور ایک

Read more

برٹش ایئرویز کا پہلی بار لاہور سے براہ راست پروازیں شروع کرنے کا اعلان

برٹش ایئرویز کے اعلان کے مطابق چودہ اکتوبر سے لاہور سے ہفتے میں چار پروازیں شروع ہوں گی۔ لاہور سے لندن ہیتھرؤ کی ان پروازوں کی ٹکٹوں کا اجرا شروع کر دیا گیا ہے۔

Read more

اپنے بابے کی خیر منائیں

ترکاری کی دکان پر ایک بزرگ گئے، دکاندار سبزیوں پر پانی کا چھڑکاؤ کر رہا تھا، وہ دیکھتے رہے، جب دکاندار فارغ ہوگیا بولا، بزرگو کون سی سبزی دوں، انہوں نے جواب دیا جسے ہوش آ گیا ہو، حالات کے تھپیڑے پڑنے، کئی بار ٹھوکریں کھانے، بحرانوں کے منجدھاروں میں غوطہ زن ہونے کے باوجود ہم لوگوں کے ہوش ٹھکانے نہیں لگے، شاید اب بھی کسی چھڑکاؤ کے منتظر ہیں، اس کے بعد ہی ہمیں حقیقی معنوں میں ہوش آئے

Read more

کیا حیض کے دوران نہانا نقصان دہ ہے؟

حیض جسے پیریڈ یا ماہواری بھی کہتے ہیں، سے متعلق خواتین غلط فہمی کا شکار ہیں۔ وہ سمجھتی ہیں کہ دوران حیض نہانا نقصان کا باعث ہوتا ہے۔ جبکہ حقیقت میں ایسا کچھ نہیں۔ یہ مفروضہ محض ایک myth ہے۔ خواتین کا خیال ہے کہ پانی خون کے اخراج کو روک دیتا ہے یا گرم پانی خون کے بہاؤ کو بڑھا دیتا ہے، لہذا دوران حیض نہانا صحت بخش نہیں ہے۔ جبکہ تحقیق سے ثابت ہے کہ حیض کے دوران

Read more

نواز شریف: العزیزیہ سٹیل ملز ریفرنس میں سابق وزیر اعظم کے ناقابلِ ضمانت وارنٹ گرفتاری جاری

اسلام آباد ہائی کورٹ نے العزیزیہ سٹیل ملز ریفرنس میں سزا کے خلاف نواز شریف کی جانب سے دائر کردہ درخواست پر اُن کی عدم موجودگی میں سماعت جاری رکھنے درخواست بھی مسترد کر دی ہیں۔

Read more

جمہوریت ایک محنت طلب نظام ہے

آج عالمی یوم جمہوریت ہے۔ دنیا کے لگ بھگ پونے دو سو ممالک اور خطے جمہوریہ ہونے کا دعویٰ کرتے ہیں۔

کہیں یہ جمہوریت منتخب کے بجائے نامزد اداروں پر مشتمل ہے، کہیں یک جماعتی نظام کو جمہوریت کے نام پر نافذ کیا گیا ہے، کہیں فوج اور سویلینز کی مخلوط حکومت کو جمہوریت کا لقب دیا گیا ہے (جیسے برما اور مصر وغیرہ ) ۔ مگر عام طور پر جمہوریت کا مطلب یہ لیا جاتا ہے کہ ایک کثیر جماعتی نظام میں عوام کے منتخب نمائندوں کے بنائے ہوئے آئین و قوانین کے مطابق شہریوں کو آزادی اظہار، آزادی انتخاب، نقل و حرکت کی آزادی، تشدد سے تحفظ، عدالتی تحفظ اور صحت و تعلیم و روزگار و رہائش جیسے بنیادی حقوق کی ضمانت ہو۔

Read more

موٹروے ریپ کیس: کیا شہباز شریف نے قومی اسمبلی میں لاہور، سیالکوٹ موٹروے کا کریڈٹ لینے کی کوشش کی؟

بی بی سی نے یہ جاننے کی کوشش کی ہے کہ کیا واقعی شہباز شریف نے ریپ واقعے کا تذکرہ کرتے ہوئے اپنی جماعت کو موٹروے بنانے کا کریڈٹ دیا؟ یا اصل کہانی کچھ جو 18 سیکنڈ کے کاٹے گئے کلپ میں توڑ مروڑ کر دکھانے کی کوشش کی گئی ہے۔

Read more

سنہرا اسلامی دور: ریاضی دان محمد ابن موسیٰ الخوارزمی، جن کے کام کو ’خطرناک‘ اور ’جادو‘ گردانا گیا

بی بی سی ریڈیو تھری کی خصوصی سیریز ’سنہرا اسلامی دور‘ کی اِس قسط میں لکھاری اور براڈ کاسٹر جم الخلیل ہمیں الخوارزمی کی بارے میں بتا رہے ہیں۔ محمد ابن موسیٰ الخوارزمی ایک فارسی ریاضی دان، ماہر فلکیات، نجومی، جغرافیہ نگار اور بغداد کے بیت الحکمت سے منسلک ایک سکالر تھے۔

Read more

درندوں کی طاقت کا راز

وہ سمرقند کی رات تھی، چاندنی میں نہائی ہوئی۔ یہاں وہاں جانے کے لیے پوچھنا پڑتا تھا۔ پوچھو تو سمجھو گئے۔ غلام جو ہمارا میزبان تھا، مصیبت میں پڑ جاتا۔ زبان سے وہ کچھ کہتا تو نہیں تھا لیکن ہمیں معلوم تھا کہ اپنے بزرگوں کے شہر میں گھومتے ہوئے دائیں بائیں جو کچھ سائے دکھائی دیتے ہیں، ان کا اہتمام وہی کرتا ہے تاکہ مسافر بھٹکنے نیز کسی مصیبت میں پھنسنے سے محفوظ رہیں مگر وہ چودہویں کی رات تھی، دودھ میں نہائے ہوئے شہر کے حسن سے آنکھیں ٹھنڈی کرنے کی خواہش منہ زور تھی۔

نوید سے میں نے کہا، شہر آرزو کی سڑکیں اور گلیاں اس سمے نہ دیکھیں تو کیا دیکھا؟ ڈاکٹر نوید الٰہی اس عہد کے سب سے بڑے مسئلے یعنی بدامنی اور دہشت گردی سے نمٹنے کے عالمی شہرت یافتہ ماہر سہی لیکن ان کے دل میں ایک شاعر بھی سانس لیتا ہے۔ میری بات سن کر انھوں نے آنکھ ماری اور کہا کہ ہاں یار، مجھے تو ٹوتھ برش بھی خریدنا ہے۔ یوں اس عذر ”شرعی“ نے ہوٹل زرینہ کے بند دروازے کھول دیے اور یہ مسافر امیر تیمور اور الغ بیگ کے زمانے کی دو تین پتھریلی گلیوں کے در و دیوار کو چھوتے اور ٹٹولتے ہوئے ریگستان اسکوائر جا پہنچے۔

Read more

ایک گمنام سپاہی کی یاد میں

سال 2001 ء کے وسط میں ’ثلاثین بٹالین‘ کی کمان سنبھالنے کے بعد ’پکٹ ڈویژن‘ کی نسبت سے میں نے یونٹ کو ’پکٹ ویلز‘ کا نام دینے کی کوشش کی۔ کچھ نام، کچھ چہرے اور چند قصے مگر انسانوں کی شریانوں میں خون بن کر دوڑتے رہتے ہیں۔ نہ تو بدلے جا سکتے ہیں، نہ بھلائے جا سکتے ہیں۔

ثلاثین بٹالین کھاریاں چھاؤنی میں تعینات تھی۔ کیپٹن سلطان اکبر خان سال 1969 ء میں یونٹ کا حصہ بنے۔ چھ فٹ قد، چوڑے شانے، کھلتا گورا رنگ۔ خوش مزاج کشمیری النسل نوجوان افسر جلد ہی یونٹ کے افسروں اور جوانوں میں گھل مل گیا۔ کیپٹن آفتاب بٹ اور سلطان اکبر خان کی دوستی کا آغاز بھی یہیں سے ہوا تھا۔ دونوں نے انفنٹری سکول کوئٹہ میں پہلا کورس بھی اکٹھے کیا۔ آفتاب بٹ نے 235 نوجوان افسروں کے کورس میں شوٹنگ ٹرافی جیتی، تو قوی الجثہ سلطان اکبر نے اسالٹ کورس کی سات فٹ اونچی دیوار پھلانگتے ہوئے گرا دی۔

جون 1970 ء میں ثلاثین بٹالین کی ایک کمپنی کے لئے مشرقی پاکستان تعیناتی کا حکم جاری ہوا تو مشرقی پاکستان کی فضاء بے اطمینانی، شکوک و شبہات اور بے یقینی سے لبریز تھی۔ ملک میں عام انتخابات کے بعد حالات مزید بگڑے تو سال 1971 ء کے اوائل میں پورے ڈویژن کو مشرقی پاکستان منتقلی کا حکم مل گیا۔ دونوں نوجوان افسر تیزی سے بدلتے حالات اور ان کے پس پردہ سیاسی حرکیات سے لاتعلق تھے۔ دونوں افسران نے اپنے پیاروں سے عجلت میں رخصت لی، سامان باندھا اور یونٹ کے ہمراہ بذریعہ ٹرین کراچی پہنچے۔ ہزاروں میل کے فاصلے پر ملک کے مشرقی بازو کا صدر مقام ثلاثین بٹالین کی اگلی منزل تھی۔

Read more

خواتین کی صحت: ’دوران حمل ماں میں ذیابیطس کنٹرول میں نہ رہنے سے بچے کی موت بھی ہو سکتی ہے‘

طبّی ماہرین کا کہنا ہے کہ دورانِ حمل بہت سی حاملہ خواتین بلڈ پریشر کے معاملے کو تو مسئلہ سمجھتی ہیں لیکن ذیابیطس کو کنٹرول کرنے پر توجہ نہیں دی جاتی، جس کی وجہ سے زچہ و بچہ دونوں ہی کے لیے مسائل پیدا ہوتے ہیں۔

Read more

اسلام آباد ہائی کورٹ کے نوٹس کے بعد دارالحکومت سے آٹھ ماہ قبل لاپتہ ہونے والا شخص اپنے گھر پہنچ گیا

اسلام آباد ہائی کورٹ کی طرف سے مبینہ طور پر جبری گمشدگی کے ایک واقعہ کا نوٹس لینے کے بعد، آٹھ ماہ قبل وفاقی دارالحکومت سے لاپتہ ہونے والا شخص اپنے گھر پہنچ گیا ہے۔

Read more

کورونا وائرس: دنیا بھر میں کورونا کے یومیہ متاثرین کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ، انڈیا میں 94 ہزار سے زائد نئے کیسز

گذشتہ 24 گھنٹوں کے دوران پوری دنیا میں کورونا وائرس کے لگ بھگ تین لاکھ آٹھ ہزار نئے متاثرین سامنے آنے کے بعد عالمی ادارہ صحت کا کہنا ہے کہ دنیا بھر میں یہ یومیہ متاثرین کی سب سے بڑی تعداد ہے۔ متاثرہ ممالک میں انڈیا، امریکہ اور برازیل سرفہرست ہیں۔

Read more

خواجہ آصف کی طالبان کی حمایت میں کی گئی ٹویٹ پر سوشل میڈیا پر ہنگامہ: ’خواجہ صاحب! اگر ایسا ہے تو پھر اڈے امریکہ کو کیوں دیے؟‘

جہاں افغانستان میں گذشتہ کئی دہائیوں سے جاری جنگ کے بعد بین الافغان مذاکرات شروع ہونے پر پوری دنیا سے مثبت رد عمل سامنے آ رہا ہے وہیں اسی حوالے سے پاکستان مسلم لیگ (ن) کے رہنما خواجہ آصف اپنی ایک ٹویٹ کی وجہ سے شدید تنقید کی زد میں ہیں۔

Read more

افغان امن مذاکرات: کیا قطر میں ہونے والے مذاکرات کی کامیابی انڈیا اور افغانستان کو اور قریب لے آئے گی؟

افغانستان طالبان امن مذاکرات میں انڈیا بھی گہری دلچسپی رکھتا ہے اور چاہتا ہے کہ دونوں کے مابین ہونے والے مذاکرات کامیاب ہوں لیکن انڈیا کو خدشات بھی لاحق ہیں۔

Read more

میرپورخاص میں بارش سے متاثرہ افراد کس کے سہارے؟

میرپورخاص ڈویژن میں حالیہ بارشوں کے بعد حکمرانی کے دعوے ظاہری طور پر دھرے کے دھرے ہی رہ گئے ہیں، 18 اگست سے 4 ستمبر تک میرپورخاص ڈویژن میں 530 ملی میٹر بارش ریکارڈ کی گئی، جس کے باعث میرپورخاص شہر کا انفرا اسٹرکچر اور زرعی زمینیں مکمل طور پر زیر آب آکر تباہ ہوچکی ہیں۔ حالیہ بارشوں سے صوبہ سندھ میں سب سے زیادہ 931901 افراد متاثر ہوئے ہیں جبکہ میرپورخاص ڈویژن کے ضلع عمرکوٹ میں بارشوں کے باعث

Read more

بھائی ویرسنگھ نانا کیسے بنے؟

جب تیسری بار میری نظر ان کے ہاتھوں پر پڑی جن میں ایک بھی انگلیاں نہیں تھیں تو وہ مسکرائے اور بولے : ’بیٹے، مجھے پتہ ہے کہ آپ کو تجسس ہو رہی ہے۔ پہلے میں ذرا چائے وائے کا انتظام کروا لوں پھر آپ کو قصہ سناتا ہوں۔‘ یہ کہہ کر وہ ملاقات کے کمرے سے اٹھے اور اندر تشریف لے گئے۔ مجھے تھوڑی شرمندگی ہوئی کہ میں بار بار ان کے ہاتھوں کو کیوں گھور رہا تھا۔ لیکن

Read more

سعودی عرب: منگل سے سفری پابندیوں میں جزوی نرمی، یکم جنوری 2021 کے بعد تمام پابندیاں ہٹانے کا امکان

سعودی عرب نے کورونا وائرس کی وبا کے پیش نظر عائد سفری پابندیاں منگل سے جزوی طور پر اٹھانے کا اعلان کیا ہے جبکہ پابندیاں مکمل طور پر ختم کرنے کا فیصلہ یکم جنوری 2021 کے بعد کیا جائے گا۔

Read more

15 ستمبر سے سکول کھولنے کا اعلان: کیا پاکستان کے سرکاری اور نجی تعلیمی ادارے ایس او پیز کے ساتھ نصابی سرگرمیاں شروع کرنے کے لیے تیار ہیں؟

حکومت کے جاری کردہ ایس او پیز پر سکول اور دیگر تعلیمی ادارے عملدرآمد کروانے کے لیے کتنے تیار ہیں؟ یہ جاننے کے لیے بی بی سی نے لاہور کے چند سرکاری اور نجی سکولوں کا دورہ کیا۔

Read more

خواتین کو کیوں کام کی جگہوں پر عمر کی بنا پر تعصب کا نشانہ بنایا جاتا ہے؟

چیریٹی ایج یو کے کے اعدادوشمار بتاتے ہیں کہ یورپ میں سب سے زیادہ امتیازی سلوک عمر کی بنا پر تعصب ہے اور زیادہ تر خواتین ہی اس کا خمیازہ بھگت رہی ہیں۔

Read more

درسگاہوں کے پھاٹک کھول دینا کافی نہیں

15 ستمبر سے تعلیمی ادارے کھل رہے ہیں۔ چھ ماہ کے لگ بھگ ہر سطح کی درسگاہوں کی بندش پاکستان بننے کے بعد طویل تریں بندش تھی۔ پاکستان بنتے وقت مہاجرین کی آمد اور دیگر مسائل کے باعث طلبہ کی تعلیم متاثر ہوئی یا وہ رضا کارانہ طور پر خدمات سر انجام دینے کے لئے تعلیم کا سلسلہ منقطع کر کے مہاجر کیمپوں اور دوسری ضروری جگہوں پہ آ گئے۔ ان طلباء کو امتحان کے بغیر اگلی جماعتوں میں ترقی دے دی گئی تھی۔ ہماری تہتر سالہ تاریخ میں مختلف قسم کی تحریکوں، ہنگاموں اور قدرتی آفات کی وجہ سے ادارے مختصر عرصے کے لئے بند ہوتے رہے لیکن یہ طویل ترین بندش ہے۔ اس بندش کے اثرات بھی بہت وسیع ہوں گے۔ ان اثرات کا پوری طرح احاطہ کرنا اور ان کے منفی پہلوؤں کو کم سے کم رکھنا نہایت ہی اہم کام ہے۔

Read more

وہ چینی لفظ جو امریکی پروفیسر کے خلاف نسلی پرستی کی تحقیقات کا سبب بن گیا

امریکہ کی ایک یونیورسٹی میں ایک پروفیسر کے خلاف شکایت کی تفتیش کے دوران سامنے آنے والے چینی زبان کے بظاہر ایک بے ضرر لفظ نے ایک بحث کو جنم دے دیا ہے۔

Read more

وہ چینی لفظ جو امریکی پروفیسر کے خلاف نسلی پرستی کی تحقیقات کا سبب بن گیا

امریکہ کی ایک یونیورسٹی میں ایک پروفیسر کے خلاف شکایت کی تفتیش کے دوران سامنے آنے والے چینی زبان کے بظاہر ایک بے ضرر لفظ نے ایک بحث کو جنم دے دیا ہے۔

Read more

کیا فضائی آلودگی سگریٹ نوشی سے زیادہ مہلک ہے؟

ایک نئی تحقیق میں پیش کیے گئے اندازوں کے مطابق فضائی آلودگی کی وجہ سے دنیا بھر میں لوگوں کی اوسط عمر میں 3 سال کی کمی آرہی ہے۔ محققین کا خیال ہے کہ 2015 میں آلودگی کی وجہ سے 88 لاکھ اموات قبل از وقت واقع ہوئیں جو سگریٹ نوشی کی وجہ سے ہونے والی اموات سے زیادہ ہیں۔ لیکن آلودگی سے آپکی اوسط عمر میں کتنی کمی آرہی ہے؟

Read more

ہم خیال سیاسی کارکن امید کی شمع روشن کر سکتے ہیں

انقلابات اور سیاست عہد کی ہوتی ہے۔ ہر عہد کے اپنے تقاضے ہوتے ہیں۔ بہتر سیاسی کارکن اپنی سیاسی حکمت عملی عہد کے تقاضوں کومد نظر رکھ کر بناتے ہیں اورجدید حالات سے ہم آہنگ کرتے ہیں۔ نظام بدلنے اور انسانی زندگیوں کو سہل بنانے کے لئے سیاست اور سیاسی پارٹی کی ضرورت ہوتی ہے۔ نظریات ذہن سازی کرتے ہیں۔ نظریات کی تبلیغ اور تعلیم و تربیت کے تمام ترمراحل سیاسی جماعت کے قیام سے قبل مکمل کیے جاتے ہیں۔

Read more

صرف تجاوزات گرانا مسئلے کا حل نہیں

اس ملک میں ایک مسئلہ نہیں۔ یہاں کوئی معاملہ ایسا نہیں جو سیدھا ہو اور کوئی گوشہ ایسا نہیں جہاں عافیت ہو۔ جب بارش کم برسے تو قحط کی کیفیت ہوتی ہے اور اگر برسات زیادہ ہو جائے تو لوگ سیلاب سے مرنے لگتے ہیں۔ رواں سال بارشیں معمول سے کچھ زیادہ ہوئیں جس کے بعد سے پورا ملک سیلاب میں ڈوبا ہوا ہے۔ کبھی کبھار سوچتا ہوں آخر یہ ملک چل کیسے رہا ہے۔ سمجھ نہیں آتا اس زوال

Read more

بیرونی دفاع کے ساتھ ساتھ اندرونی دفاع کی ضرورت

پاکستان میں ہر سال 6 ستمبر کو بطور یوم دفاع ایک قومی دن منایا جاتا ہے۔ یہ دن ایک عظیم تاریخ کا حامل ہے جب 1965 میں رات کی تاریکی میں بھارت نے لاہورسمت پاکستان پر حملہ کر دیا اور اس کے جواب میں افواج پاکستان نے بھر پور دفاعی کار کردگی دکھائی جس کے بعد بھارت کو منہ کی کھانی پڑی۔ یہ عظیم دن ہمیں 6 ستمبر 1965 کو افواج پاکستان کی دفاعی کار کردگی اور قربانیوں کی یاد

Read more

قائد اعظم اور موجودہ پاکستان

قائد اعظم کو وفات پائے 72 برس مکمل ہو گئے۔ قائد اعظم نے اپنی جان جوکھم میں ڈال کر یہ ملک حاصل کیا مگر ہم نے جیتے جی اور ان کے بعد جو ان سے سلوک کیا کم از کم ذی شعور اقوام تو ایسا نہیں کرتیں۔ ہم نے قائد اعظم کے عطا کردہ وطن کو ان کی سوچ کے برعکس چلایا، اس سے زیادہ بڑی احسان فراموشی کیا ہو سکتی ہے۔ قائد اعظم کو ٹی بی کا عارضہ لاحق

Read more

پاکستان میں جرائم اور دہشتگردی کے واقعات کی میڈیا کوریج کیسے ہوتی ہے؟

پاکستان میں توجہ حاصل کرنے کے لیے کوئی چینل بازی لے جاتا ہے تو کوئی سب سے بڑی خبر اور بریکنگ نیوز کے دعوے سے سکرین کا رنگ لال پیلا کر دیتا ہے۔ چینل کی ریٹنگ بڑھانے کے لیے رپورٹرز پر بھی دباؤ رہتا ہے اور وہ خود سے بھی نئے نئے طریقے ایجاد کرتے نظر آتے ہیں۔ کیا اصل میں میڈیا کے ضابطہ اخلاق میں درج کیا ہے۔

Read more

جیل میں حمزہ شہباز میں کورونا وائرس کی تشخیص، مسلم لیگ ن کا علاج کے لیے فوری ہسپتال منتقلی کا مطالبہ

حمزہ شہباز میں کورونا وائرس کی تصدیق کے بعد ان کی جماعت پاکستان مسلم لیگ ن نے پنجاب کے ایڈیشنل چیف سیکریٹری کو خط لکھ کر حمزہ شہباز کو جیل سے اتفاق ہسپتال منتقل کرنے کی درخواست کی ہے۔

Read more

آکسفورڈ یونیورسٹی کورونا ویکسین کا ٹرائل پھر سے شروع کر رہی ہے

ایسٹرا زینیکا اور آکسفورڈ یونیورسٹی کے ذریعے بنائی جانے والی کووڈ 19 ویکسین کا ٹرائل دوبارہ شروع کیا جا رہا ہے۔ اس سے قبل ایک برطانوی مریض میں اس کے سائڈ ایفکٹ یعنی دیگر غیر متوقع اثرات کو دیکھتے ہوئے اسے روک دیا گیا تھا۔

Read more

واردات کے بعد

ڈیفنس لاہور سے گوجرانوالہ جاتے ہوئے موٹروے کے ایک ٹکڑے پر ایک خاتون کے ساتھ جو کچھ ہوا اس نے پورے ملک کو ہلا کر رکھ دیا ہے۔ اس واردات کی مذمت کے لئے لغت میں الفاظ کم پڑگئے ہیں۔ نہ صرف لوٹا گیا، بلکہ اس کے بچوں کے سامنے اس کی آبروریزی بھی کی گئی۔ دو درندوں نے ایک گھرانے، اور ایک خاندان ہی کا نہیں ہر اس شخص کا سکون چھین لیا، جس کے سینے میں دھڑکتا ہوا دل موجود ہے۔ واقعہ تو ازحد افسوسناک، بلکہ المناک، بلکہ شرمناک تھا ہی، اس کے بعد جو کچھ سامنے آیا، اس نے تو دل کو ایسے کچوکے لگائے ہیں کہ جن کی کسک کم ہونے میں نہیں آ رہی۔

سیالکوٹ لاہور موٹروے کو ٹریفک کے لئے کھول دیا گیا ہے، لیکن موٹروے پولیس نے اس کی سکیورٹی نہیں سنبھالی، اس کے لئے جو افرادی قوت اور دیگر لوازمات درکار تھے، وزارت مواصلات نے ان کی طرف کوئی توجہ نہیں دی، اس کے پرجوش وزیر مرادسعید جو اپنی گرم گفتاری کے سبب خاص شہرت کما چکے ہیں، اور ہروقت اپنی کارکردگی کی تفصیلات پیش کرکر کے داد طلب کرتے رہتے ہیں، فائل پر سوئے رہے۔ پنجاب پولیس تک کو دستے متعین کرنے کے لئے نہیں کہا گیا، لیکن ٹول پلازہ جیب گرم کرنے کے لئے حاضر ہے۔

Read more

دو لفظ ایک ملزم کی بے گناہ بیٹی کے بارے میں

پنجاب حکومت کے علاوہ وفاقی حکومت کے ترجمانوں نے گزشتہ تین روز کے دوران موٹر وے ریپ کیس میں جس مستعدی اور چابکدستی کا مظاہرہ کیا ہے، اس کی روشنی میں یقین کیا جاسکتا ہے کہ پاکستان میں کچھ بھی تبدیل نہیں ہؤا۔ نیا پاکستان بنانے کا اعلان کرنے والی حکومت دراصل پولیس کے پرانے ہتھکنڈے اور سیاسی رہنماؤں کے پرانے طریقے اختیار کرکے میڈیا میں ایک ایسی تصویر بنانا چاہتی ہے کہ جس سے سب کچھ بدلا ہؤا دکھائی

Read more

نوشابہ کی ڈائری 19: ”یہ بچے ایم کیو ایم میں سیاست کے لیے نہیں لڑنے مرنے آئے ہیں“۔

موت کو پہلی بار اتنے قریب سے دیکھا جب اپنا گھر ”موت کا گھر“ بن گیا۔ وہ خوف ناک رات ہمارے گھر کی خوشیاں کھا گئی اور امی جان کی زندگی نگل گئی۔ ہم سب کے دل زخمی ہیں مگر ذیشان پر تو قیامت گزر گئی ہے۔ انھوں نے میت کے سرہانے کھڑے ہو کر کہا تھا، ”میری ماں مری نہیں قتل ہوئی ہوئے، خدا کی قسم میں انتقام لوں گا۔“ میں ان کا یہ جملہ سن کر سہم گئی تھی۔ امی جان کا صدمہ کیا کم تھا کہ یہ خدشہ مجھے اندر ہی اندر کھانے لگا کہ ذیشان کی جذباتیت اور ماں سے محبت انھیں نہ جانے اب کس طرف لے جائے، اور یہی ہوا۔

کہتے ہیں ہمیشہ اچھا سوچنا چاہیے، برا سوچو تو برا ہوجاتا ہے، ان حالات میں انسان برے کے علاوہ کیا سوچ سکتا ہے۔ اس رات پیروں کی دھمک اور کمرے کا دروازہ دھڑ سے کھلنے کی آواز سے میں ہڑبڑا کر اٹھ بیٹھی تھی۔ اندھیرے میں ہر طرف سائے تھے، بندوقیں تانے، میرے پہلو میں سوئے ذیشان کو گریبان سے پکڑ کر اٹھایا اور دیوار سے لگادیا گیا۔ سارنگ شور سے اٹھ گیا اور رونے لگا تھا۔ میں نے بدحواسی میں ڈھونڈ کر دوپٹہ اوڑھا۔

Read more

میرا بھائی: ڈاکٹر شیر شاہ سید

سن 2002 میں جب فیگو (FIGO) نے ڈاکٹر شیر شاہ کے لیے ایوارڈ کا اعلان کیا تب ان کے اہل خانہ نے اس خوشی کو پرجوش طور پر منایا۔ گھر میں ایک تقریب منعقد کی گئی جس میں خاندان کے افراد کے علاوہ ڈاکٹر شیر شاہ کے احباب کو بھی مدعو کیا گیا۔ اکثر احباب کو اس ایوارڈ کی اطلاع اسی تقریب کے ذریعے ملی۔ ڈاکٹر شیر شاہ کی بہن ڈاکٹر شاہین ظفرنے اس موقع پر جو مضمون پڑھا وہ

Read more

کربلا کے پوشیدہ اسباق اور غیرمسلم مفکرین

کچھ لوگ کہتے ہیں کہ کربلا کی جنگ دو شہزادوں کی جنگ تھی۔ یہ اسلام یا اقدار کی نہیں بلکہ اقتدار کی جنگ تھی۔ چارلس ڈکن نے اس بات کا جواب دیتے ہوئے لکھا : ”If Hussain had fought to quench his worldly desires then why his sister، wife and children accompanied him? it stands to reason therefore، that he sacrificed purely for Islam۔“ ”اگر امام حسین محض اپنی خواہشات کے لیے لڑے تھے (جیساکہ بعض لوگ کہتے ہیں کہ

Read more

شہباز چوہان کے ساتھ ملاقات

اسلام آباد خوبصورت شہر ہے یہاں تک بیرونی ممالک سے پہلی مرتبہ پاکستان آنے والے سفارتکاروں کے پاکستان سے متعلق تاثرات یہاں پہنچ کر تبدیل ہو جاتے ہیں۔ خاص طور پر حالیہ بارشوں کے دوران جب کراچی، لاہور اور دیگر شہر پانی میں ڈوبے ہوئے تھے یہاں تک کہ کراچی کے پوش ایریاز میں بھی گھروں میں پانی داخل ہوگیا اور عوام الناس کا کروڑوں روپے کا نقصان ہوا، وہیں اسلام آباد بارش کے بعد دھل کر مزید صاف ہوجاتا

Read more

بحر ظلمات میں رہنے والے

پاکستان میں سیاست کی جنگ عروج پر ہے۔ مگر عوام کے نام پر سیاسی لوگ صرف اپنا الو سیدھا کرنے میں مصروف ہیں۔ پاکستان میں جمہوریت بہت ہی ناکام سی نظر آ رہی ہے۔ جمہوریت نے عوام کی حیثیت کو بھی مشکوک کر رکھا ہے۔ ہمارے جدی پشتی نیتا جمہوریت کو کندھے پر رکھ کر اپنے مفادات کی جنگ لڑ رہے ہیں۔ پنجاب میں مسلم لیگ نواز کا قبضہ عرصہ دراز رہا مگر عوام کے مفاد میں کسی کو قربانی دینی نہیں آئی۔ سابق وزیراعظم نواز شریف ایک معمولی اور حقیر سے جرم میں پاکستان کی اعلیٰ عدالت سپریم کورٹ سے مجرم بنائے گئے اور کچھ تھوڑی سی جیل بھی دیکھی پھر ان کے مہربانوں اور دوستوں نے ان کے لئے ایسی قانونی موشگافی کا سہارا لیا جو صرف اور صرف نواز شریف کے لئے تھی اور ان کے لئے ان کے بھائی خادم اعلیٰ سابق صوبے دار پنجاب نے وعدہ دیا کہ وہ باہر سیاست نہیں کریں گے اور مال و اسباب میں سے کچھ سرکار کی نظر بھی کریں گے۔ مگر وعدے اور اصول صرف بتانے اور جتلانے کے لئے ہوتے ہیں۔ بے چار عوام کے لئے سابق وزیراعظم کا کردار بالکل صفر نظر آ رہا ہے۔ وہ عوام کو اپنے مفادات کی وجہ سے قربان کر رہے ہیں اور عوام بھی ان کے لئے قربانی کا سوچتے ضرور ہیں مگر نہ قربان ہونے اور نہ ان کے لئے نکلنے کو تیار ہیں۔

Read more

کشمیر میں سب کچھ ہے پیارے

کہساروں، آبشاروں، مرغزاروں، پہاڑوں، بیابانوں، کھلے میدانوں، دلفریب نظاروں کے علاوہ یہاں خراب حالات اور افراتفری ہے۔ یہاں سیاست دان زیادہ ہیں یا بہاری، وثوق کے ساتھ کچھ نہیں کہا جا سکتا۔ سیاست دانوں اور بہاریوں میں ایک مطابقت ہے کہ دونوں استحصال کرتے ہیں، سیاست دان عوام کا اور بہاری یہاں کے مزدور طبقے کا۔ جس طرح کام کے لحاظ سے بہاریوں کی سو قسمیں ہیں اسی طرح یہاں کے سیاست دان بھی کئی اقسام کے ہیں :۔ 1۔

Read more

منی بال سٹریٹیجی اور حکومت کی آپشنز

فی الوقت حکومت وقت انتہائی مشکل صورتحال سے دوچار ہے۔ اس کی غلط پالیسیاں پہلے ہی تنقید کی زد میں تھیں، معاشی صورتحال ابتر سے ابتر ہوتی چلی جارہی تھی کہ کرونا کی وبا نے تباہی مچا دی۔ معیشت پہلے ہی انگریزی محاورے کے مطابق ”راک باٹم“ پر تھی کہ لوگوں کا رہا سہا روزگار بھی جاتا رہا اور معاشی صورتحال ناقابل بیان تباہی سے دوچار ہو گئی۔ اب حکومتی وزراء کے درمیان بڑھتے اختلافات کی خبریں زبان زد عام

Read more

بھنگ اپنائیے: سرکار کی اجازت ہے

میری عادت ہے کہ مجھے سونے کے لیے مصنوعی سہارا لینا پڑتا ہے۔ میں ان خوش نصیبوں سے نہیں جنھیں نیند سولی پر بھی آجاتی ہے مجھے تو نیند مولٹی فوم کے میٹرس پر بھی نہیں آتی۔ اوپر سے میں ٹھہری خواب دیکھنے کی بے انتہا شوقین لیکن جاگتی آنکھوں نہیں، کہ جاگتی آنکھوں اور بہت کچھ دیکھ لیتی ہوں۔ ویسے بھی جاگتی آنکھوں خواب دیکھنا خواب کی توہین سمجھتی ہوں۔ خواب دیکھنے کا فائدہ یہ ہوتا ہے کہ خواب

Read more

مشرق وسطیٰ کے باشندے کشمیر کے بارے میں کیا جانتے ہیں؟

قیام پاکستان کے وقت سے ہی کشمیر پاکستان کی خارجہ پالیسی کا مرکزی ستون رہا ہے۔ اس کے ساتھ ساتھ اسلامی ممالک خصوصاً فلسطین اور مشرق وسطیٰ کے عرب ممالک سے یکجہتی اور اسرائیل سے متعلق پاکستان کی پالیسی کسی سے ڈھکی چھپی نہیں۔ پاکستان کے پاسپورٹ پر اسرائیل پر سفر کرنے کی ممانعت آج بھی ثبت ہے۔ عرب اسرائیلی جنگوں کے دوران پاک فضائیہ کے ہوا بازوں کے معرکے تاریخ کا حصہ ہیں۔ حکومتی پالیسیوں کے علاوہ بھی عام

Read more

ہم نے پنسلوانیا میں چاکلیٹ بنتے دیکھی

ایک ماہ پہلے فیملی پروگرام بنا کہ رواں موسم گرما کی چھٹیوں میں پنسلوانیا کے تفریحی مقامات کی سیر کی جائے۔ گزشتہ سال بھی اسی ریاست کی لنکاسٹر کاؤنٹی میں جدید ٹیکنالوجی اور سہولیات سے الگ تھلگ رہ کر زندگی گزارنے والی کمیونٹی کے مرکز ”امیش ویلیج“ کو دیکھنے کا موقع ملا تھا۔ اس کا مشاہدہ بڑا ہی معلومات آفزاء اور سنسنی خیزی سے بھرپور تھا۔ گزشتہ ہفتے ریاست پنسلوانیا کے دوسرے علاقوں پوکونوز، ہیرس برگ، سٹروڈس برگ، ہارمنی لیک

Read more

انڈین صحافی کے والدین کی وائرل کہانی: ماں کے لڈو کے شوق میں گھر پر ہائی سپیڈ انٹرنیٹ لگوانا پڑا

خیر سیوک خاصے خوش ہیں اور ان کا کہنا ہے کہ انھوں نے کبھی نہیں سوچا تھا کہ ان کے والد کا ای میل پاس ورڈ کا جنون اور ماں کے لڈو کھلینے میں لوگوں کو اتنی دلچسپی ہو گی۔

Read more

کیا مودی چین کے معاملے پر وہی ‘غلطی’ دہرا رہے ہیں جو نہرو نے کی؟

دو جون 2017 کو وزیر اعظم نریندر مودی نے ایک بین الاقوامی فورم پر اپنے خطاب میں کہا کہ چین اور انڈیا میں سرحدی تنازع کے باوجود دونوں ممالک کی درمیان پچھلے چالیس سال میں ایک بھی گولی نہیں چلی ہے۔‘ چین نے مودی کے اس بیان کا خیرمقدم کیا تھا۔ یہ تین سال پہلے کی بات ہے اور اب صورت حال یہ ہے کہ وہ اب یہ دوبارہ نہیں کہہ سکتے۔‘

Read more

کیا مودی چین کے معاملے پر وہی ‘غلطی’ دہرا رہے ہیں جو نہرو نے کی؟

دو جون 2017 کو وزیر اعظم نریندر مودی نے ایک بین الاقوامی فورم پر اپنے خطاب میں کہا کہ چین اور انڈیا میں سرحدی تنازع کے باوجود دونوں ممالک کی درمیان پچھلے چالیس سال میں ایک بھی گولی نہیں چلی ہے۔‘ چین نے مودی کے اس بیان کا خیرمقدم کیا تھا۔ یہ تین سال پہلے کی بات ہے اور اب صورت حال یہ ہے کہ وہ اب یہ دوبارہ نہیں کہہ سکتے۔‘

Read more

بین الافغان امن مذاکرات: سرکاری کمیٹی کے سربراہ معصوم ستانکزئی اور طالبان کے چیف جسٹس مولوی عبدالحکیم کون ہیں؟

افغان حکومت کا ایک وفد جمعہ کے روز 11 ستمبر کو کابل سے دوحہ روانہ ہوا۔۔ یہ وہی تاریخ ہے جب 19 برس قبل امریکہ پر وہ حملے ہوئے تھے جن کے نتیجے میں طالبان کی حکومت کا خاتمہ ہوا تھا۔

Read more

افغانستان میں امن کی قیمت کیا خواتین کو ادا کرنی پڑ رہی ہے؟

1990 کی دہائی میں طالبان کے دور میں افغانستان کی خواتین کو کام کرنے یا تعلیم حاصل کرنے کی اجازت نہیں تھی۔ 2001 میں ان کی حکومت گرائے جانے کے بعد اس حوالے سے تھوڑی بہت بہتری آئی ہے مگر ابھی بھی اس حوالے سے کافی چیلنجز موجود ہیں۔

Read more

افریقی مصنفین اور جنسی تشدد

ایمی سیزارے (Aime Cesaire) فرانسیسی میں لکھنے والے افریقی مصنف تھے۔ شاعر تھے، سیاست دان تھے اور سب سے بڑھ کر زبانِ غیر میں اپنی افریقی اصل کو مسخ کیے جانے کا استغاثہ پیش کرنے و الے۔ اردو میں فرانز فینن کا ذکر خاصا ہوا ہے، لیکن سیزارے نے فینن سے پہلے، مغرب کے استعماری جبرو استحصال پر لکھا۔ فینن سمیت باقی ردّ نو آبادیاتی مصنفوں نے محکوموں کی نفسیاتی اور ثقافتی حالت کو لکھا جب کہ سیزارے نے اس

Read more

کیا انڈیا میں گدھی کا دودھ سات ہزار روپے فی لیٹر میں فروخت ہو رہا ہے؟

انڈیا میں حال ہی میں ایک خبر شائع ہوئی جس کے مطابق ملک میں گھوڑوں اور گدھوں پر تحقیق کرنے والے ادارے نے ایک دودھ کا پلانٹ شروع کرنے کا ارادہ کیا ہے اور اس بارے میں مختلف میڈیا اداروں نے دعوی کیا کہ گدھے کا دودھ سات ہزار روپے فی لیٹر تک فروخت کیا جاسکتا ہے۔

Read more

کورونا وائرس: کیا عقیدے اور دعا کی طاقت نے پاکستان کو کورونا سے محفوظ رکھا؟

لیکن دنیا کے لیے حیران ُکن یہ امر بھی ہے کہ لوگوں کی لاپرواہی اور حکومت کی نرمی کے باوجود پاکستان میں کورونا کا پھیلاو کافی محدود رہا۔

Read more

بیگم کلثوم نواز کی آخری خواہش اور میاں نواز شریف کا عزم

آج سے ٹھیک ایک برس پہلے بیگم کلثوم نواز کا لندن کے ہارلے سٹریٹ کلینک میں انتقال ہو گیا۔ انتقال کے وقت کلثوم نواز وینٹی لیٹر پر تھیں اور دل کے عارضے کے علاوہ کینسر بھی ان کے جسم میں پھیل چکا تھا۔ گزشتہ کئی دنوں سے کلثوم نواز، نواز شریف اور مریم نواز سے بات کرنے کی کوشش کر رہی تھیں۔ وہ اس بات پر بہت حیران ہوتیں اور شکوہ کرتیں کہ ”باؤ جی جہاں بھی ہوں رات کو مجھے کال ضرور کیا کرتے تھے اب ایسی کون سی مصروفیت آن پڑی ہے“ ۔ لندن میں مقیم بچوں نے ان سے یہ بات چھپا کر رکھی تھی کہ نواز شریف اور مریم نواز اس وقت جیل میں ناکردہ گناہوں میں قید ہیں۔

آخری دنوں میں کلثوم نواز میں جب بھی سکت ہوتی تو وہ خود بھی کبھی موبائل ہاتھ میں لے کر ”باؤ جی“ کو کال کرنے کی کوشش کرتیں مگر کوئی جواب نہیں آتا۔ اس خدشے کے پیش نظر کہ ان کو گرفتاری کا علم نہ ہو جائے اور اس حالت میں ان کو مزید تکلیف پہنچے ان کے موبائل اور آئی پیڈ سے انٹرنیٹ کا کنکشن ختم کر دیا گیا تھا۔ اس صدمے سے بچانے کے لئے ان کے کمرے کے ٹی وی کا کنکشن بھی اتار دیا گیا تھا۔ لیکن کلثوم نواز کو دھڑکا تو لگا ہوا تھا۔ وہ ہر کسی سے پوچھتیں کہ ”تم لوگ مجھ سے کچھ چھپا رہے ہو“ ۔ ایک دن انہوں نے اپنی پرانی آیا سے بھی دریافت کیا کہ ”تم ہی مجھے اصل بات بتا دو۔ مجھے لگتا ہے یہ سب مجھ سے کچھ چھپا رہے ہیں۔“ لیکن کسی نے ان کو یہ صدمہ نہیں پہنچایا۔ وہ ہوش میں آتیں تو سوال ضرور کرتیں ”باؤ جی کا فون آیا، مریم کی کال آئی“ اور اسی جواب کے انتظار میں گیارہ ستمبر کو ان کی زندگی کا سانس سے رشتہ ٹوٹ گیا۔
پہلی تاریخ اشاعت: 10/09/2019

Read more

اگلے جنم مجھے موہے کھسرا نہ کیجیو

ماموں کی شادی تھی۔ ہم لوگ کراچی سے شادی میں شرکت کے لیے آئے۔ یہ میری چار پانچ سالہ زندگی کی پہلی شادی تھی۔ اس سے پہلے میں نے شادیاں بس فلموں میں دیکھی تھیں۔ وہ بھی ہندوستانی فلموں میں کہ جس میں لڑکا لڑکی ایک دوسرے کو مالا پہنا کے شادی کے بندھن میں بندھ جاتے۔ پنجاب کی شادیاں جیسے ہوتی ہیں۔ ہمارے گھر بھی وہی ماحول تھا۔ نانی اماں بہت خوش تھیں۔ کہ بیٹوں میں سے ان کے

Read more

حفیظ اللہ حسنی: چار برس قبل بلوچستان میں لاپتہ ہونے والے شخص کی لاش برآمد

حفیظ اللہ محمد حسنی کی جبری گمشدگی کے بعد سکیورٹی فورسز کے ایک میجر نے ان کے خاندان سے 68 لاکھ روپے کے عوض انھیں چھوڑنے کی یقین دہانی کروائی تھی تاہم اب ان کی لاش برآمد ہوئی ہے۔

Read more

محمد علی جناح: معاملہ بانی پاکستان کی ایک روپیہ تنخواہ اور دو بار نمازِ جنارہ کا

بانی پاکستان محمد علی جناح کی وفات صرف 72 سال پرانا واقعہ ہے مگر اب بھی ان سے وابستہ کچھ واقعات ایسے ہیں جن کی تفصیلات واضح نہیں۔ وہ چاہے ان کی تنخواہ کا معاملہ ہو یا نمازِ جنازہ کا کسی سوانح عمری میں کوئی واقعہ ملتا ہے اور کسی سوانح عمری میں کچھ اور۔

Read more

آرتیمیسیا: یہ کون سا پودا ہے جسے ’کورونا شکن‘ کہا جا رہا ہے، اور اس کی حقیقت کیا ہے؟

آرتیمیسیا نامی یہ پودا اصل میں ایشیا میں پایا جاتا ہے مگر دنیا کے اور بہت سے ایسے علاقوں میں بھی اُگتا ہے جہاں کا موسم گرم اور دھوپ زیادہ پڑتی ہو۔

Read more

سیاسی نظام نہیں سیاسی کلچر کو بدلیے

حکمران جماعت تحریک انصاف نے آج کل پھر سے پارلیمانی نظام بمقابلہ صدارتی نظام کی بحث کو بہت سوچ سمجھ کر دوبارہ کھول دیا ہے جو کئی عشروں سے غیر فعال تھی۔ اس بحث میں پاکستان میں صدارتی نظام کی حمایت میں متعدد معقول نکات بھی بیان کیے جا رہے ہیں۔ جس میں انتظامیہ کا ٹیکنو کریٹس کے ہاتھوں میں آنا، قانون سازی کے لیے پارلیمنٹ کا پہلے سے زیادہ فوکس ہونا شا مل ہیں جن کے پارلیمانی نظام میں فقدان کا الزام لگاتے ہیں۔

اس کے نتیجے میں اس کے حامی افراد کا ماننا ہے کہ پارلیمانی نظام حکومتوں کو سیاست کی بجائے سیاست اور ذاتی طور پر بڑھنے پر زیادہ توجہ دینے کی تیاری کرتا ہے۔ کراچی سمیت دیگر شہروں میں پانی کی تباہی نے جو زبردست تماشا لگایا ہے وہ پالیسی سازی اور قانون سازی میں ایگزیکٹو اور مقننہ کی طرف سے عدم دلچسپی کی گواہی دیتا ہے کیونکہ وہ اقتدار کو برقرار رکھنے یا اس پر قبضہ کرنے میں مصروف ہیں۔

Read more

ایک غیر ضروری شخص کے لئے کلیشے کالم

ان سے ملئے، یہ اوچ شریف کے نواحی موضع مخدوم پور کی بستی جانگلہ کے رہائشی چاچا حضور بخش بلوچ ہیں۔ کہولت ان کے جسم میں کئی برس سے مقیم ہے لیکن قوت ارادی کی لاٹھی ٹیکتے یہ زندگی گھسیٹ رہے ہیں۔ انہیں یقین ہے ایک روز موت نے آنا ہے اور مجھے لے جانا ہے لیکن زمین پر یہ اپنی زندگی کا بوجھ کسی اور پر ڈالنے کے حق میں نہیں۔ سفید ریش، چہرے پر پھیلا جھریوں کا جال۔

Read more

کرکٹ بیجنگ میں

شائقین کی تعداد کے اعتبارسے فٹ بال کے بعد کرکٹ دنیا کا دوسرا مقبول ترین کھیل ہے۔ پاکستان، ہندوستان اور برطانیہ سمیت اس کی دیگر سابقہ نو آبادیوں میں تو لوگ کرکٹ کے دیوانے ہیں ہی لیکن انٹرنیشنل کرکٹ کونسل ICCکے 104 رکن ممالک کے ساتھ ساتھ چین میں بھی کسی نہ کسی شکل میں کرکٹ موجود رہا ہے۔ تاریخی طور پر چینیوں کو کرکٹ سے اتنی دلچسپی نہیں رہی لیکن اب ICCکی نظریں چین پر ہیں اور وہ یہاں کرکٹ کو فروغ دینے کی کوشش میں ہے۔ ویسے بیجنگ میں 1980۔ ۔ 1990 کے عشروں میں کرکٹ کھیلا جاتا تھا۔ اس وقت بیجنگ میں موجود غیر ملکی سفارت خانے کرکٹ میچز کراتے تھے۔ ہر سال کرکٹ ٹورنامنٹس کا انعقاد ہوتا تھا لیکن 1996 کے بعدموزوں گراؤنڈز نہ ہونے اور لوگوں کی دلچسپی برقرار نہ رکھ پانے کے باعث یہ سلسلہ ختم ہو گیا۔

Read more

ڈپریشن، مریض کو دوا دو طعنہ نہیں

دیکھا اور سوچا جائے تو ہمیں اس دنیا میں اللہ تعالی کی عبادت کے ساتھ ساتھ ایک اور مقصد کے لیے بھی بھیجا گیا ہے جو ہم بھول چکے ہیں وہ ہے اللہ کی مخلوق کی خدمت اور اس کا احساس۔ کہا جاتا ہے کہ وہ انسان ہی کیا جو صرف اپنے بارے میں سوچے کیونکہ انسان کے اندر وہ صلاحیت موجود ہے جس سے وہ اپنے جیسے دوسرے انسانوں کے درد کو محسوس کر سکتا ہے اور اس کی زندگی کا یہی وہ مقصد ہے جو اسے دوسرے جانداروں سے منفرد بناتا ہے۔

Read more

وبائی صورتحال میں اقتصادی بحالی کی نوید

عالمگیر وبا کے باعث اس وقت دنیا بھر کی معیشتیں شدید دباؤ کا شکار ہیں۔ معاشی ماہرین کووڈ۔ 19 کے باعث اقتصادی بحران کو صدی کی ایک بڑی آزمائش قرار دے چکے ہیں جس سے کوئی بھی ملک تنہا نبردآزما نہیں ہو سکتا ہے۔ عالمی برادری کے درمیان انسداد وبا سمیت اقتصادی بحالی کے لیے اتحاؤ وتعاون کی ضرورت جس قدر آج محسوس کی جا رہی ہے ماضی میں شاید اس کی کوئی مثال ہمارے سامنے نہیں ہے۔ معیشت کا

Read more

خواجہ فرد فقیر اور نخل سخن کا سوز دروں

سخنوروں کی بستی گجرات شعروادب کا اہم مرکز رہی ہے۔ یہ مشہور زمانہ ”نخل سخن“ کی ہی کرامت ہے کہ یہاں شعروشاعری کی بہار ہمیشہ قائم رہی ہے۔ اس کا چشمہ فیض گجرات میں محلہ شاہ حسین میں صوفی بزرگ شاہ حسین ملتانی کے مزار سے مغرب میں ملحقہ خواجہ فرد فقیر کی قبر ہے جو مسجد کے صحن میں ایک کونے میں واقع ہے۔ قبر کے ساتھ ایک درخت ہوا کرتا تھا جو آج نظر نہیں آیا اسے ”نخل

Read more

بین الافغان مذاکرات کا محور: اصل امن معاہدہ

بین الافغان مذاکراتی عمل، تاحال کابل انتظامیہ کی جانب سے دوحہ معاہدے کے مطابق اسیروں کی رہائی مکمل نہ کیے جانے کے باعث تعطل کا شکار ہے۔ افغا ن طالبان اور کابل انتظامیہ نے ابتدائی تیاریوں کے حوالے سے اپنے وفود میں اہم تبدیلیاں کیں ہیں، تاہم دونوں فریقین تکینکی مسائل کو وجوہ ظاہر کرکے بین الافغان مذاکرات میں تاخیر کے الزامات ایک دوسرے پر عاید کر رہے ہیں۔ افغان طالبان کے قطر سیاسی دفتر کے نئے ترجمان ڈاکٹر محمد

Read more

ہیلو ریپسٹ! سنو اے گھٹیا انسان!

خط لکھنے کے آداب میں ہمیں یہ سکھایا جاتا ہے کہ خط شروع کرنے سے پہلے میری پیارے /پیاری یا کوئی بھی محبت کا اظہار کرتا لفظ لکھنا چاہیے۔ تا کہ خط پڑھنے والے کو ایک خوشی کا احساس ملے۔ مگر ایک ریپسٹ کو پیارے ریپسٹ لکھنا بہت عجیب سی بات ہو گی۔ ویسے بھی میرا ضمیر یہ گوارا نہیں کرتا کہ میں تمہارے لیے کوئی ایسا لفظ کہوں۔ جسے سن کے تم خوشی محسوس کرو۔ میں تمہارے لیے وہ لکھنا چاہوں گی۔ جسے پڑھ کے کم سے کم تم شرمندگی تو محسوس کرو۔ یہ بھی نہیں تو تمہیں یہ اندازہ تو ہو کہ لوگ تمہاری حرکتوں کی وجہ سے تم سے نفرت کرتے ہیں۔ یہ نفرت کا احساس تمہیں محسوس ہونا چاہیے۔

ریپ سے متعلق میری پہلی واقفیت ہندوستانی و پاکستانی فلمز سے شروع ہوئی۔ ریپ کے سینز میں ہیروئن کی ساڑھی کھلتے ہی ہمیں کمرے سے نکال دیا جاتا۔ یا پھر فلم فارورڈ کر دی جاتی۔ پاکستانی فلموں میں ولن ہیروئن کی بہن کو اٹھا لے جاتا۔ اور ہوا میں ایک دوپٹہ سا لہرا کے دکھایا جاتا۔ اور پھر پھٹے کپڑے اور زخمی چہرے کے ساتھ ایک لڑکی سکرین پہ نظر آتی۔ تب سے دماغ میں یہ بیٹھ گیا۔ کہ لڑکی کو ہمیشہ مرد سے بچ کے رہنا چاہیے۔ عمر بڑھی تو بہت سی چیزوں کے شعور کے ساتھ ساتھ یہ بھی پتہ چلا کہ ریپ کیا ہوتا ہے۔ اور ریپسٹ کون ہوتا ہے۔

Read more

انڈیا چین کشیدگی: جب افواج آمنے سامنے ہوں تو دونوں اطراف کے کمانڈر ’ہاٹ لائن‘ پر کیا باتیں کرتے ہیں؟

اکثر خبریں آتی ہیں کہ کشیدہ حالات میں ’ہاٹ لائن پر دونوں ممالک کے درمیان بات چیت ہوئی‘ لیکن اس کا مطلب یہ نہیں کہ ہاٹ لائنز پُرامن ماحول میں بند ہوتی ہیں۔ دراصل ہاٹ لائن دو ممالک کے فوجیوں کے مابین ’ون ٹو ون مواصلات‘ کا ذریعہ ہے۔

Read more

 نئے بھارت میں کرشن چندر کا ممنوعہ افسانہ: جامن کا پیڑ

رات کو بڑے زور کا جھکّڑ چلا۔ سیکریٹریٹ کے لان میں جامن کا ایک درخت گر پڑا۔ صبح جب مالی نے دیکھا تو اسے معلوم ہوا کہ درخت کے نیچے ایک آدمی دبا پڑا ہے۔

مالی دوڑا دوڑا چپڑاسی کے پاس گیا۔ چپراسی دوڑا دوڑا کلرک کے پاس گیا۔ کلرک دوڑا دوڑا سپرنٹنڈنٹ کے پاس گیا۔ سپرنٹنڈنٹ دوڑا دوڑا باہر لان میں آیا۔ منٹوں میں درخت کے نیچے دبے ہوئے آدمی کے گرد مجمع اکٹھا ہوگیا۔

’’بے چارا! جامن کا پیڑ، کتنا پھل دار تھا۔ ‘‘ ایک کلرک بولا۔

’’اور اس کی جامنیں کتنی رسیلی ہوتی تھیں۔ ‘‘ دوسرے کلرک نے یاد کرتے ہوئے کہا۔

’’میں پھلوں کے موسم میں جھولی بھر کے لے جاتا تھا۔ میرے بچے اس کی جامنیں کتنی خوشی سے کھاتے تھے۔ ‘‘ تیسرا کلرک تقریباً آبدیدہ ہو کر بولا۔

’’مگر یہ آدمی؟‘‘

سب کے سب آبدیدہ ہوگئے۔

Read more

شانگلہ: محض 3 لاکھ روپے کا انقلاب

عوامی فلاح کے منصوبوں پر آپ کو حکومتی عہدیدار بڑی بڑی رقموں کا ذکر کرتے نظر آئیں گے۔ 1400 ارب روپے کا بھاشا ڈیم، 100 ارب کی میٹرو اور اسی طرح کے دیگر میگا پراجیکٹس کا ذکر اس ضمن میں کیا جاتا ہے کہ اتنی بڑی رقم لگے گی تب ہی ملک کی تقدیر بدلے گی۔

اس میں کوئی شبہ نہیں کہ بڑے شہروں کے بڑے منصوبے ترقی میں مدد دیتے ہیں مگر پاکستان جیسا ملک کا 63 فیصد علاقہ دیہی ہے وہاں پر دیہی علاقوں کی ترقی پر نظر ڈالنا اور بھی ضروری ہے۔ دیہی علاقوں پر نظر دوڑائیں تو پتا چلتا ہے کہ ان دیہی علاقوں کی ترجیحات ہی بالکل مختلف ہیں۔ وہاں 100 ارب کی میٹرو نہیں، 2 لاکھ روپے کی پگڈنڈی ہی معاشی انقلاب لا سکتی ہے۔

Read more

خودکشی سے بچاؤ کا عالمی دن: ’میں نے خودکشی کی کوششوں کو مزاحیہ کتاب میں بدل دیا تاکہ لوگوں کو معلوم ہو سکے کہ ایک اور راستہ بھی ہے‘

بچپن میں بدسلوکی اور مالی مشکلات کے نتیجے میں ایریکو کوبایاشی نے ایک سے زیادہ بار اپنی جان لینے کی کوشش کی۔ وہ بچ گئیں اور اب انھیں لگتا ہے کہ ان کا بچ جانا بے فائدہ نہیں تھا۔

Read more

نواز شریف اور العزیزیہ کیس: اسلام آباد ہائی کورٹ میں سماعت، ’مریض لندن میں ڈاکٹر امریکہ میں‘

جسٹس عامر فاروق نے جب لاہور کی احتساب عدالت کا ایک آرڈر پڑھا تو اس میں لکھا ہوا تھا کہ نواز شریف بیرون ملک میں ہیں لیکن ان کا سراغ نہیں مل رہا۔ یہ سن کر ججوں کے علاوہ کمرۂ عدالت میں موجود لوگ مسکرائے بغیر نہ رہ سکے۔

Read more

سماج کا کپڑا، چلغوزہ اور دو چینک چائے

ماما قادرکے سامنے سبز قہوے کا فنجان رکھا ہوا تھا اور ماما خم پہ خم انڈیلے جا رہے تھے۔عرض کیا ماما حال دو، گزشتہ آٹھ ماہ میں کیا کھویا کیا پایا؟ ماما نے آہستہ سے سر اٹھایا، ایک ابرو کو پینتالیس کے آکڑے پر لیگ سلپ کی طرح کیچنگ پوزیشن پر جمایا اور بولے، حال تو اچھا ہے مگر بہت عرصے سے ہم کو علم کا بدہضمی ہو گیا ہے۔عرض کیا ماما یہ علم کی بدہضمی والی اصطلاح پہلی بار

Read more

کیا ریپ کردہ خاتون کو انصاف مل سکے گا؟

حضرت عمرؓ کے دور کے متعلق کہا جاتا ہے کہ ایسا امن تھا کہ ایک بڑھیا سلطنت کے ایک کونے سے دوسرے تک بلا کھٹکے سونا اچھالتی چلی جاتی تھی اور اسے کوئی خوف نہیں ہوتا تھا۔ پنجاب میں ایسا واقعہ ہوا تو لاہور پولیس کے سربراہ عمر شیخ کا کہنا ہے کہ یہ اس عورت کی اپنی غلطی ہے، اسے خود خیال کرنا چاہیے تھا۔

Read more

بچوں کی پیدائش میں وقفہ اور خواتین کی صحت: ’ایسا محسوس ہوتا ہے کہ میں اندر سے بالکل ختم ہو گئی ہوں‘

ماں کا صحت مند ہونا بھی اُتنا ہی ضروری ہے جتنا بچے کا اِس دنیا میں آنا، لیکن اگر بچوں کی پیدائش میں مناسب وقفہ نہ ہو تو زچہ و بچہ دونوں کے لیے خطرات بڑھ جاتے ہیں۔ آخر دو بچوں کی پیدائش میں کتنا وقفہ ہونا ضروری ہے؟

Read more

بلوچستان کے گاؤں میں انسداد منشیات مہم: بلیدہ گاؤں کی خواتین نے اپنے علاقے کو منشیات سے کیسے محفوظ بنایا؟

کچھ عرصہ پہلے تک صوبہ بلوچستان کے ضلع کیچ کے ایک چھوٹے سے گاؤں بلیدہ میں منشیات باآسانی اور ارزاں نرخوں پر دستیاب تھی مگر پھر وہاں کی خواتین آگے بڑھیں اور منشیات کے انسداد کی مہم شروع کی جسے دیکھتے ہی دیکھتے عوامی پزیرائی حاصل ہوئی۔

Read more

نواز شریف کی اپیل پر العزیزیہ کیس کی سماعت: ’نیب کے مقدمات میں یا تو ضمانت ہوتی ہے یا پھر نہیں ہوتی‘

جسٹس عامر فاروق کی سربراہی میں اسلام آباد ہائی کورٹ کا دو رکنی بینچ آج العزیزیہ سٹیل ملز کے مقدمے میں سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کی اپیل پر سماعت کرے گا۔

Read more

نواز شریف سے پرناب مكهر جی کی ایک یادگار ملاقات

کرونا کی وبا عالمی سطح پر پھیلی تو اس نے ایسی وبائی شکل اختیار کرلی کہ نہ بڑا  دیکھا نہ بچہ نہ امیر نہ غریب نہ کارکن نہ لیڈر اور یہی کچھ انڈیا میں بھی ہوا کہ وہاں پر روزانہ ہزاروں کی تعداد میں نہ صرف کے متاثرین آرہے ہیں بلکہ دنیا سے جا بھی رہے ہیں۔ اور ان جانے والوں میں انڈیا کے سابق صدر ( راشٹر پتی ) پرناب مكهرجی بھی شامل ہیں ۔ پرناب مکھر جی کی

Read more

کورونا وائرس: باب وڈورڈ کی نئی کتاب کے مطابق صدر ٹرمپ پہلے سے جانتے تھے کووڈ 19 کتنا ہلاکت خیز ہو سکتا ہے

واٹرگیٹ سکینڈل سامنے لانے والے صحافی باب وڈورڈ کی نئی کتاب میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ کووڈ 19 کے امریکہ پہنچنے سے پہلے ہی صدر ڈونلڈ ٹرمپ جانتے تھے کہ یہ عام فلو اور نزلہ زکام سے کہیں زیادہ ہلاکت خیز ہے تاہم ان کے مطابق وہ ’اس بحران کی سنگینی پر پردہ ڈالنا‘ چاہتے تھے۔

Read more

خوابوں کے تعاقب میں

اگر آپ اسلام آباد سے بذریعہ موٹر وے ہری پور جارہے ہیں اور گاڑی کی رفتار ایک سودس ہے، تو خان پور انٹرچینج تک ایک گھنٹہ میں پہنچ جائیں گے،جیسے ہی انٹر چینج سے اُتریں گے توایک کشادہ سڑک باہیں پھیلائے جاگتی پائی جائے گی،یہ خان پور سڑک کہلاتی ہے ،آپ ہری پورکی اُور ہولیں، چند ہی منٹ بعد پنیاں چوک میں ہوں گے۔ اس چوک سے دائیں جانب اندر ہوجائیں تو ٹی آئی پی ہائوسنگ کالونی جا پہنچیں گے

Read more