برطانیہ میں کورونا وائرس کے پھیلاؤ خطرے کا درجہ چار ہو گیا لیکن کیا کورونا وائرس کے ساتھ رہنے کا وقت آ گیا ہے؟
برطانیہ میں کورون وائرس کے پھیلاؤ کے سبب خطرے کے درجہ کو تین سے بڑھا کر چار کر دیا گیا ہے جس کا مطلب ہے کہ یہ وائرس انتہائی تیزی سے پھیل رہا ہے۔
Read more





















































































