عمران خان پر ہمہ جہت حملہ پی ڈی ایم کی الیکشن سٹریٹیجی ہے

اقتدار کے سینے میں دل نہیں صرف حکومت کرنے اور اسے لمبی کرنے کی خواہش ہوتی اور پی ڈی ایم کے پاس دوسرا کوئی راستہ نہیں تھا۔ ہر طرف شکست، چار سو بے یقینی، قدم قدم پر خطرہ اور رنگ رنگ کے خدشات منہ کھولے ڈرا رہے تھے۔ اگر عمران خان آرام سے حکومت کرنے نہیں دے رہا تھا تو مہنگائی الیکشن منعقد کرانے میں حائل تھی۔ دبکے رہنے سے حملہ کرنا بہتر سمجھا گیا۔ نو مئی کو اسلام آباد

Read more

عمران خان: ’فوج کا حکمرانی میں کوئی حصہ نہ رہے یہ سوچنا حماقت ہے۔ ایسا نہیں ہو گا۔‘

پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے سیاست میں فوج کے کردار سے متعلق بات کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان میں فوج گزشتہ 70 برسوں سے بلواسطہ یا بلاواسطہ پاور میں رہی ہے اور فوج کا حکمرانی میں کوئی لینا دینا نہ رہے یہ سوچنا احمقوں کی جنت میں رہنے کے مترادف ہے۔ سابق وزیراعظم کا کہنا تھا کہ وہ پارٹی میں خالی ہو جانے والے عہدوں پر تقرریاں کریں گا تاکہ نوجوانوں کو آگے لایا جا سکے۔

Read more

دیرینہ کارکن اور الیکٹیبلز: کیا تحریک انصاف سے راہیں جدا کرنے والے تمام رہنماؤں کی وجوہات ایک جیسی ہیں؟

پی ٹی آئی میں توڑ پھوڑ سے کئی سوالا ت جنم لے رہے ہیں مثلاً وہ کیا دباؤ ہے جس کی سختی چند دِن کے اندر اندر بعض دیرینہ رہنماؤں کے حوصلوں کو شکست سے دوچار کر رہی ہے لیکن سب سے اہم سوال یہ ہے کہ الیکٹیبلز اور ’پارٹی کا چہرہ‘ سمجھے جانے والے رہنما ایک رفتار اور انداز سے پارٹی سے قطع تعلقی کیوں کر رہے ہیں اور کیا ان کی وجوہات ایک جیسی ہیں یا مختلف؟

Read more

’خطرے ناک‘ عمران خان اور رانا ثنااللہ کے ’انکشافات‘

عمران حکومت کو محلاتی سازشوں کے ذریعے ہٹاکر برسراقتدار آنے والوں کی اکثریت ’کائیاں اور تجربہ کار‘ سیاست دان ہونے کی شہرت رکھتی ہے۔ 2018ء میں اقتدار گنوانے اور اپریل 2022ء میں اس کے دوبارہ حصول کے باوجود یہ ’نابغے‘ ابھی تک اس حقیقت کا ادراک نہیں کر پائے کہ عمران خان کی اصل قوت ان کی ’مہارت بیانیہ‘ ہے۔ روایتی میڈیا کو تیزی سے پچھاڑتے سوشل میڈیا کی اہمیت کو انھوں نے ہمارے تمام سیاست دانوں سے بہت پہلے

Read more

نئی پارلیمنٹ کیسی ہوگی؟

اگر اکتوبر 2023 میں ملک میں عام انتخابات ہوئے تو اس سے ایک نئی پارلیمان وجود میں آئے گی جو پانچ سال کے عرصے کے لیے ہوگی۔ یہ پارلیمان کیسی ہوگی؟ ’کیسی‘ سے آپ کہیں یہ نہ سمجھ لیجیے گا کہ میں یہ کہنا چاہ رہا ہوں کہ وہ روبوٹس پر مشتمل ہوگی۔ مشتمل تو وہ پارلیمان بظاہر میرے آپ کے جیسے سانس لیتے انسانوں پر ہی ہوگی۔ ’کیسی‘ کا سوال میں نے کیوں اٹھایا یہ بات آپ پر جلد

Read more

عمران خان: بگڑی ہوئی نسل کا بدبخت ہیرو؟ ایک متنازعہ کالم

9 مئی کے یوم سیاہ سے پہلے عمران خان اپنی تمام تر سیاسی غلطیوں، کوتاہیوں اور یوٹرنز کے باوجود قیادت کے جس مقام پر کھڑے تھے، ’اسلامی ٹچ‘ کے ساتھ اپنے ’غیرت مندانہ‘ بیانیے اور سوشل میڈیا کے ذریعے مائنڈ سیٹ کرنے کی مہارت کے طفیل ’طفلان انقلاب‘ کی نظروں میں ان کو قوم کے ہیرو کا تشخص حاصل ہو چکا تھا۔ قوم اپنے ہیرو کو ایک معجزاتی اور طلسماتی انسان تصور کیا کرتی ہے، وہ اس کو ہر حالت

Read more

پی ٹی آئی۔ ریت کی دیوار کیوں؟

کیا کسی کے وہم و گماں میں بھی تھا کہ عمران خان کی چھبیس سالہ جدوجہد اور اسٹیبلشمنٹ کی پانچ سالہ کوششوں سے وجود میں آنے والی پاکستان تحریک انصاف اس طرح پانی کا بلبلہ ثابت ہوگی۔ ہم تو روز اول سے ان کے جذباتی کارکنوں کو یہ سمجھانے کی سعی لاحاصل کرتے رہے کہ پی ٹی آئی کوئی سیاسی جمہوری یا نظریاتی پارٹی نہیں ہے یہ اسٹیبلشمنٹ کے خواص کا ایک گٹھ جوڑ ہے اور عمران خان کا فین

Read more

سیاسی بحران میں ابھرنے والے پریشان کن سوال

ملک میں ہیجان کی کیفیت ہے۔ سانحہ 9 مئی کے بعد رونما ہونے والی صورت حال میں حکمران جماعتیں اپنی سیاست کے دروازے کھلے دیکھ رہی ہیں۔ اس پر جشن کا سماں ہے کہ تحریک انصاف کو شدید توڑ پھوڑ اور مشکلات کا سامنا ہے۔ حکومت خوش ہے کہ اس سے فائدہ اٹھا کر اقتدار پر طویل عرصہ تک قبضہ برقرار رکھا جا سکتا ہے۔ ایسے میں چند سوال عام پاکستانیوں اور اس ملک میں جمہوریت کا بول بالا دیکھنے

Read more

استقبال کی تیاریاں کیجیے گا

بیس سال سے امریکی جیل میں سڑنے والی عافیہ صدیقی کیس کے سلسلے میں ان کے لیے سینٹ اور دیگر مختلف فورمز پر مسلسل آواز اٹھانے والے جناب مشتاق احمد خان، عافیہ صدیقی کی بہن فوزیہ صدیقی کے ساتھ امریکہ تشریف لے گئے ہیں اور فی الحال ان کے وکیل کلائیو سمتھ کی کاوشوں سے ملاقات کی ایک کرن اور رہائی کے سلسلے میں امید کی کوئی رمق دیکھنے کو ملی ہے جس پر یہاں پاکستان میں واویلا مچایا گیا

Read more

سردار محمود صادق

مئی 1994 کی بات ہے، سردار کیمیکلز پبلک لمیٹڈ ہونے جا رہی تھی۔ اور میں بھی اس کا بزنس لینے کے لئے سردار کیمیکلز کی آئی نائن انڈسٹریل ایریا آفس اسلام آباد گیا۔ وہاں میری پہلی ملاقات سردار محمود صادق صاحب، سردار ایاز صادق صاحب، ڈاکٹر شہزاد صاحب، نیاز صاحب اور عبدالشکور پراچہ صاحب سے ہوئی۔ یہاں سے میری سردار محمود صادق صاحب سے محبت، شفقت اور اپنائیت کا رشتہ شروع ہوا۔ سردار کیمیکلز کو پبلک لمیٹڈ کرنے کا سہرا

Read more

مائنس ون، پاکستانی سیاست اور عمران خان

پاکستان کی سیاسی تاریخ میں جب بھی فوج کے لیے کوئی سیاست دان ناقابل قبول ہو جائے۔ تو اس کو پھر سیاست سے آؤٹ کیا جاتا ہے۔ اس کو مختلف طریقوں سے سیاست سے آؤٹ کیا جاتا ہے۔ عہدے سے ہٹایا جاتا ہے۔ ان کو مختلف کیسوں میں ملوث کر کے عدالت کے ذریعے سزا دی جاتی ہے۔ یہ روایت ہماری سیاست میں روز اول سے جاری ہے۔ قائد اعظم محمد علی جناح کی پرانی ایمبولینس جس میں تیل بھی

Read more

کہ چھید میں نے کیا تھا خود اپنی ناؤ میں

طاقت، دولت اور شہرت کا خمار انسان میں تکبر، ضد، انانیت اور ہٹ دھرمی پیدا کرتا ہے۔ اقتدار اور مقبولیت مل تو جاتے ہیں مگر ان کو سنبھالنا ہر کسی کے بس کی بات نہیں۔ یہ جہاں دیدہ، زیرک اور باصلاحیت لوگوں کا کام ہوتا ہے۔ کائنات میں کوئی چیز ایسی نہیں جو دائمی ہو ’سب نے بالآخر فنا ہی ہونا ہے۔ بادی النظر میں تحریک انصاف پر اس وقت نزع کا عالم طاری ہے۔ 9 مئی کے واقعات نے پی

Read more

جمہوری تماشہ

کسی ملک کی سیاسی تاریخ کو دیکھ کر آسانی سے اندازہ لگایا جا سکتا ہے کہ اس قوم کا مستقبل کیسا ہو گا۔ اس بار عدلیہ اور پارلیمان میں گھمسان کا رن پڑا کیونکہ وہ کھل کر ایک دوسرے کے آمنے سامنے کھڑے ہو گئے تھے۔ عدلیہ واضح طور پر منقسم ہو گئی اور ججز نے متنازعہ فیصلے دینے میں کوئی کسر اٹھا نہ رکھی۔ اداروں کے درمیان وقتی ٹکراؤ پیدا ہوا اور سیاسی کشمکش نے ملک و قوم کی

Read more

پاکستان کے امتحان اور عمران کے پاس موجود دو راستے

پاکستان آج کل کڑے امتحان کا سامنا کر رہا ہے ایک کے بعد ایک سخت اور مشکل ترین سوالوں کو حل کرنے کی کوشش کر رہا ہے۔ پین ہاتھ میں پکڑا ہے سامنے سوالنامہ اور جوابی شیٹ پڑی ہے۔ ہفتے بھر کی محنت سے ایک سوال حل کیا جاتا ہے تو دوسرا اس سے بھی مشکل سوال نکل آتا ہے۔ جتنی اس نے تیاری کی تھی پیپر اس کی توقع سے بھی زیادہ مشکل نکلا ہے۔ نقل کرنے کے لئے

Read more

یوم تکبیر، نواز شریف اور ڈاکٹر عبد القدیر خان 1۔

27 مئی 1998 کی دوپہر ڈاکٹر اے کیو خان لیبارٹریز سے ڈاکٹر فاروق کا فون آیا کہ ڈاکٹر خان یاد کر رہے ہیں۔ میں تمام صحافتی مصروفیات چھوڑ کر کے دفاعی رپورٹر سہیل عبدالناصر مرحوم کے ہمراہ ڈاکٹر خان کے آفس میں ہانپتا کانپتا پہنچا تو ڈاکٹر عبدالقدیر خان کو اپنا منتظر پایا۔ ڈاکٹر خان اپنے آفس میں مضطرب حالت میں ٹہل رہے تھے۔ خان صاحب کی جلالی طبیعت کے مالک تھے۔ انہوں نے غصے کی حالت میں کہا کہ

Read more

میں نے نواز شریف کو موت سے کیسے بچایا؟

پاکستان کے سیاسی اور صحافتی منظر نامے پر گزشتہ کئی ہفتوں سے میاں نواز شریف کی دوبارہ مبینہ ”ڈیل“ یا ”ڈھیل“ کے حوالے سے گرما گرم بحث جاری ہے۔ اور یارلوگ بڑی دور کی کوڑی ڈھونڈ کر لا رہے ہیں۔ اس حوالے سے وزیراعظم عمران خان اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کی لبنانی وزیراعظم سعد حریری کے درمیان گفتگو کے بڑے چرچے ہوئے۔ اور ان سے کہا گیا ہے کہ وہ ماضی میں اپنے والد کی طرح آئندہ کسی

Read more

پی ٹی آئی سے میرا اعلانِ لاتعلقی

میں وسعت اللہ خان نو مئی کے وحشت ناک واقعات کی پرزور مذمت کرتا ہوں۔ جو جو بھی ملوث ہے اسے بلاامتیازِ طبقہ و جنس عبرت ناک سزا ملنی چاہیے تاکہ کسی کو مستقبل میں ایسے واقعات دہرانے کی جرات نہ ہو۔

Read more

کیا گوادر کی حق دو تحریک کے رہنما کی ’غیر متوقع‘ رہائی کی وجہ نو مئی کے واقعات بنے؟

حق دو تحریک کے مولانا ہدایت الرحمان کو گوادر میں احاطہ عدالت سے رواں سال جنوری میں کارِ سرکار میں مداخلت اور دیگر فوجداری مقدمات میں گرفتار کیا گیا تھا۔ ان کی حالیہ ضمانت نے جہاں ان کے کارکنان کو خوش کر دیا ہے وہیں کئی سوالات کو بھی جنم دیا ہے۔

Read more

عمران خان اور فوج کا ’افیئر‘ کیسے اختتام پذیر ہوا؟

گذشتہ کئی سالوں سے پاکستان کی فوجی اسٹیبلشمنٹ کا خیال تھا کہ عمران خان کی صورت میں انھیں ملک بچانے والا ایک سیاست دان مل گیا ہے۔ تاہم اقتدار سے ہٹنے کے ایک برس بعد ہی وہ فوجی اسٹیبلشمنٹ کے زوال کی وجہ بننے کے خطرے کے طور پر سامنے آئے ہیں اور فوج اپنا پورا زور لگا کر خود کو عمران خان کے اعتاب سے بچانے کی کوشش کر رہی ہے۔

Read more

چراغ سب کے بجھیں گے؟

9 مئی کے فوج مخالف فسادات کے خوفناک مضمرات تیزی سے سامنے آ رہے ہیں۔ کچھ منظر سامنے آ گئے ہیں اور مناظر کا ایسا سلسلہ نمودار ہوتا چلا جائے گا کہ جانے کون کون سے چراغ بجھیں گے اور دم توڑتی سیاست کی راکھ سے جانے کوئی چنگاری ٹمٹمائے گی بھی یا پھر تھکے ہوئے گھوڑوں کی منڈی پھر سے سجائی جائے گی؟ سیاسی پکنک پہ آئے یوتھیوں کی ”آزادی یا موت“ کی طفلانہ آس کو آزادی تو کیا

Read more

ملکی معیشت، سیاسی استحکام اور مقام عبرت

وزارت خزانہ نے ملکی معیشت پر عالمی شہرت یافتہ پاکستانی نژاد امریکی ماہر اقتصادیات عاطف میاں کی نکتہ چینی کو مسترد کرتے ہوئے دعویٰ کیا ہے کہ حکومت نے معیشت بحال کرنے کی ٹھوس منصوبہ بندی کی گئی ہے۔ بس اب ملک میں سیاسی استحکام کا انتظار ہے جو جلد ہی حاصل کر لیا جائے گا۔ اس کے بعد ملکی معیشت رو بہ پرواز ہوگی۔ اسحاق ڈار کی اس خوش فہمی پر اعتبار کر بھی لیا جائے تو بھی اس

Read more

تحریک انصاف، تبدیلی کا شکار

تحریک انصاف سیاسی طور پر عدم توازن کا شکار دکھائی دے رہی ہے۔ سیاسی منظر نامے پر نظر رکھنے والے افراد نے اس جماعت میں بھانت بھانت کے لوگوں کی شمولیت دیکھی ہے۔ پی ٹی آئی میں جم غفیر کی شمولیت کے اعتبار سے جہانگیر ترین بہت مشہور رہے ہیں پھر عمران خان اور ان کی راہیں جدا ہو گئیں، نو مئی کے پر سوز واقعہ کے بعد وہ اہم اہم نام جو ابتدا سے پی ٹی آئی کے ساتھ

Read more

’سٹیٹس کو‘ بدلے بغیر، حقیقی تبدیلی لانا ممکن نہیں!

ہماری سیاسی تاریخ میں پہلی بار ایسا ہوا کہ سپریم کورٹ اور پارلیمنٹ خم ٹھوک کر ایک دوسرے کے آمنے سامنے کھڑے ہو گئے تھے۔ عدلیہ منقسم ہو گئی اور ججز نے متنازعہ فیصلے دیے، اداروں کے درمیان وقتی ٹکراؤ ’پیدا ہوا اور سیاسی کشمکش نے ملک و قوم کی نفسیات پر گہرے اور مایوس کن منفی اثرات مرتب کیے۔ جبکہ الیکشن کمیشن، وزارت خزانہ اور وزارت دفاع کو بھی اس سیاسی رسہ کشی میں بہت بری طرح گھسیٹا گیا۔

Read more

کیا پاکستان تحریک انصاف پر پابندی لگنی چاہیے؟

8 مئی کو پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کو عدالت سے کیا گرفتار کیا گیا ملک میں افراتفری پیدا ہو گئی اور ہر جانب توڑ پھوڑ اور جلاؤ گھیراؤ تھا، اب وہ کیسے ہوا اور کیوں ہوا اس کی ڈیٹیل میں نہیں جاتے کیوں کہ وہ سب نے دیکھا اور سب سمجھ رہے ہیں کہ یہ کیوں ہوا، کیسے ہوا اور کس نے کیا۔ آج ہر کوئی خود کو محب وطن ثابت کرنے کی کوششوں میں لگا ہوا

Read more

’ہم سب ڈرٹی ہیری ہیں‘

یہ فلم ہم پہلے بھی دیکھ چکے ہیں اور یہ فلم اتنی پرانی اور اس کا پلاٹ اتنا جانا پہچانا ہے کہ بنانے والے بھی سوچتے ہیں کہ لوگوں کو پتا چل ہی جائے گا کہ ہم کتنی قدیم چیز ہیں۔

Read more

فوج کے حوالے کیے گئے پی ٹی آئی کارکن: ’ریاست کو نوجوانوں کی اصلاح کرنی چاہیے انھیں دہشت گرد نہ بنائیں‘

نو مئی کو فوجی تنصیبات اور املاک پر حملوں میں مبینہ طور پر ’ملوث‘ افراد کے خلاف آرمی ایکٹ اور آفیشل سیکرٹس ایکٹ کے تحت کارروائی کی منظوری کے بعد ملک بھر میں تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 30 سے زیادہ کارکنوں کے مقدمات فوجی عدالتوں کے حوالے کر دیے گئے ہیں جس پر ان کے اہل خانہ گہری تشویش میں مبتلا ہیں۔

Read more

زمان پارک کی خالی گلیاں اور قومی خزانہ

کسی قوم کے سیاسی شعور کی پختگی کا ایک بنیادی پیمانہ شہریوں کے مابین پرامن سیاسی اختلاف رائے کے حق پر غیر مشروط اتفاق ہوتا ہے۔ اختلاف رائے کی اسی روایت سے جمہوری ثقافت کا یہ پہلو بھی برآمد ہوتا ہے کہ شہری سے کسی سیاسی رہنما، سیاسی جماعت یا سیاسی نصب العین کی غیر مشروط حمایت یا مخالفت کی توقع نہیں کی جاتی۔ شہری اپنے علم، مشاہدے، فکر، معاشی سوچ، سماجی ترجیحات اور سیاسی تجزیے کی بنیاد پر کسی

Read more

کیا سپریم کورٹ صرف چیف جسٹس کا نام ہے؟

چیف جسٹس عمر عطابندیال کی سربراہی میں پانچ رکنی بنچ نے مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کرنے کے لئے عدالتی کمیشن کا نوٹی فکیشن کالعدم قرار دیا ہے اور کمیشن کو کام کرنے سے روک دیا ہے۔ یہ کمیشن جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں قائم کیا گیا تھا اور اس میں اسلام آباد اور بلوچستان ہائی کورٹس کے چیف جسٹس ارکان کے طور پر شامل تھے۔ کمیشن کا پہلا اجلاس معنقد ہو چکا ہے جبکہ دوسرا اجلاس ہفتہ

Read more

سلمان شاہ کی دوسری اور عمران خان کی تیسری کا سیاسی سفر

ایک پیشہ ورانہ کام کے سلسلے میں مجھے پنجاب میں ایک ادارے کے سربراہ کا انٹرویو کرنا تھا اور وہ شخصیت سابق وزیر و مشیر خزانہ محترم سلمان شاہ صاحب کی تھی۔ ان دنوں ملک میں پیپلز پارٹی کی مفاہمت والی اور پنجاب میں شہباز شریف کی دن رات کام کرنے کی شہرت والی سرکار تھی۔ میں جب سلمان شاہ صاحب کے گھر پہنچا تو وہ موجود تھا۔ انتہائی دھیمے لہجے میں بات کی ہر سوال کا جواب انتہائی اختصار

Read more

’مائنس ون‘ کی بازگشت: عمران خان کے علاوہ پارٹی کی قیادت کون کر سکتا ہے اور کیا نئی قیادت ووٹر کو قابلِ قبول ہو گی؟

تجزیہ کاروں کے مطابق تحریک انصاف کا ووٹر جو نوجوان ہے اور خصوصاً خواتین ووٹرز کا تعلق صرف عمران خان سے ہی ہے۔ تو کیا ایسی صورتحال میں اس پارٹی کے کارکنوں اور ووٹرز کے لیے کوئی اور قیادت قابل قبول ہو سکتی ہے یا نہیں؟

Read more

چین کی یہ خواہش ہے کہ پاکستان میں سیاسی استحکام قائم ہو

چینی قونصلیٹ لاہور نے دورہ چین کا اہتمام کیا ہے اور حسب سابق میزبان چینی بھائی ہی ہیں۔ ان سطور کی تحریر کے وقت بیجنگ کی بلند و بالا عمارات اور ان عمارات میں پنہاں چینیوں کا عزم و ہمت میرے سامنے ہے کہ آپ سے بیجنگ سے مخاطب ہوں۔ 2019 کے بعد چین آمد ہوئی ہے اور اس لمبی جدائی کی وجہ سب جانتے ہیں بلکہ چہروں پر ماسک لگائے ہم سب ایک ہی وبا سے مقابلہ کر رہے

Read more

اگلے جنم موہے عمران نہ کیجیو

بڑے آدمی کی محرومیاں بھی بڑی ہوتی ہیں۔ کسی بھی معاشرے میں معاشی، سماجی، سیاسی چوٹیوں پر براجمان کامیاب لوگوں کا ایک مختصر سا گروہ ہوتا ہے جن کے بارے میں دور سے دیکھنے والوں کا گمان ہوتا ہے کہ یہ کامرانی کے استعارے ہر طرح کی محرومی سے مبرا ہیں۔ مگر ایسا نہیں ہوتا۔ جون بھائی کا ارشاد ہے ”درونیانِ تسلی سے تو ملا ہے کبھی…عذابِ حسرتِ بیرونیاں تو کچھ بھی نہیں“۔ یعنی کھلاڑیوں کی حسرتوں کے مقابلے میں

Read more

اسد عمر کا ”اچھے دنوں“ کا انتظار

”ہم درد کے ماروں“ کو بالآخر مان لینا چاہیے کہ ”اپنے“ اپنے ہی رہتے ہیں۔ خدانخواستہ ان کے ہاتھوں لاہور کی خدیجہ شاہ سے منسوب کوئی حرکت نہ سرزد ہوجائے تو اکثر ان کی خطاﺅں کو درگزر کر دیا جاتا ہے۔ تازہ ترین مثال ہمارے ”اصل مالکوں“ کی جانب سے تحریک انصاف کے جنرل سیکرٹری اسد عمر کے ساتھ ہوا ”مشفقانہ“ سلوک ہے۔ 9 مئی کے بعد سے عمران خان کی بنائی جماعت کے خلاف کڑے وقت کا آغاز ہو

Read more

پاکستان میں کرپشن کلچر کا آغاز

وطن عزیز میں موجود کرپشن کلچر کے آغاز اور فروغ کے ڈانڈے ماضی قریب کے 4 بڑے واقعات میں سے ملتے ہیں۔ 1857 ء کی ناکام جنگ آزادی کے بعد انڈین معاشرہ انگریزی راج کی حمایت اور مخالفت میں تقسیم ہو گیا۔ انگریزوں نے اپنے حامیوں کو مختلف طریقوں سے نوازا جن میں جاگیروں کی شکل میں زرعی اراضی کی بندر بانٹ سے لے کر اعلیٰ سرکاری عہدوں اور کاروباری مواقعوں، سرکاری ٹھیکوں کی صورت میں اپنے وفاداروں کو معاشی

Read more

عمران خان صاحب، کے 9 مئی کو نائن الیون میں کس نے بدلا؟

عمران خان صاحب کا سیاسی مستقبل کافی ڈانواں ڈول دکھائی دے رہا ہے۔ 9 مئی کے بعد خان صاحب کی مقبولیت مسلسل زمین بوس ہوئی ہے۔ گزشتہ روز ملک بھر میں پاک فوج سے یکجہتی کے لئے مظاہرے ہوئے، بلکہ برطانیہ اور امریکہ میں بھی فوج مخالف عناصر کے خلاف احتجاج ہوا اور ’پاک فوج زندہ باد‘ کے نعرے لگائے گئے۔ شومئی قسمت کی انتہاء ملاحظہ ہو کہ گرفتاری سے قبل کپتان نے عدلیہ سے اظہار یکجہتی کے لئے 14

Read more

سیاسی عدم استحکام اور ایک عام گھریلو عورت

میں ایک عام گھریلو پاکستانی عورت ہوں۔ مجھے نہ کسی سیاسی جماعت سے سروکار اور نہ کسی عسکری مداخلت سے۔ مجھے کیا لگے کون جیل میں، کون حوالات میں، کون عدالت میں، کون حکومت میں، کون اسمبلیوں میں، کون سڑکوں پہ، کون عدلیہ میں اور کون عتاب میں۔ میری کل کائنات ایک چاردیواری ہے، جسے میں گھر کہتی ہوں۔ میرے بنیادی مسائل کیا ہیں؟ شوہر کی آمدنی اب پوری نہیں پڑتی۔ اگر کاروبار ہے تو مسلسل خسارہ، کبھی ہڑتالیں، کبھی

Read more

عمران خان ورسز آل

کسی بھی سیاستدان کی کامیابی کی سب سے بڑی کسوٹی یہ ہوتی ہے کہ اس کے مخالفین خوفزدہ ہو کر اس کے خلاف متحد ہوتے جائیں۔ عمران کے کیس میں ایسا ہی ہوا ہے بلکہ اگر یہ کہا جائے کہ پاکستان کی تاریخ میں پہلی بار ایسا ہوا ہے کہ ایک شخص کے خلاف تمام جماعتیں چاہے وہ دائیں بازو کی ہوں یا بائیں بازو کی متحد ہو گئی ہیں اور اسٹیبلشمنٹ نے سب کو جھونک دیا ہے اس لڑائی

Read more

گوا، کابل اور ان کے درمیان ہے پاکستان

کہا جاتا ہے کہ آپ اپنے دوست بدل سکتے ہیں مگر ہمسائے نہیں لیکن الحمدللہ ہماری ایک الگ ہی گنگا بہتی ہے کہ ہم شروع دن سے ایک بڑے ہمسایہ ملک کے ساتھ مسلسل کشمکش کا شکار ہیں۔ اس میں زیادہ قصور شاید ہمارے ہمسائے کا ہی ہو گا لیکن ہم بھی کسی موقعہ پر اس مسلسل کشمکش میں حصہ ڈالنے سے نہیں چوکتے اور اینٹ کا جواب پتھر سے دینے پر یقین رکھتے ہیں۔ شروع دن سے کشمیر ہمارے

Read more

کیا 9 مئی سوچا سمجھا منصوبہ تھا؟

سوال نہایت اہمیت کا حامل ہے جبکہ جواب نہایت پیچیدہ پے۔ اس کا جواب حاصل کرنے کے لئے آپ کو ماضی کے کچھ واقعات کا تجزیہ کرنا پڑے گا۔ کیا عمران خان نے نے اپنے دور حکومت میں ٹی ٹی پی کے لوگوں کو جیلوں سے رہا کیا تھا؟ اور کیا عمران خان نے اپنے دور حکومت میں افغان بارڈر کھول کر افغان مہاجرین کو پاکستان میں آباد کاری میں سہولت فراہم کی تھی؟ وہ لوگ کون تھے؟ جس کی

Read more

پاکستان کو بزرگ سیاست دانوں سے بچاؤ

پاکستان شاید دنیا کا واحد ملک ہے جہاں بظاہر جمہوری نظام کام کر رہا ہے لیکن اس کے تمام اہم سیاسی قائدین 70 برس سے تجاوز کرچکے ہیں۔ دنیا کے جن ممالک میں شرح پیدائش کی شدید کمی کے سبب ریٹائرمنٹ کی عمر زیادہ مقرر کی جاتی ہے، وہاں بھی اس عمر تک کام کرنے کا مطالبہ نہیں کیا جاتا۔ پھر نہ جانے کیا وجہ ہے کہ پاکستان کے سیاست دان ریٹائر ہونے اور مزید کام آگے بڑھانے کے لئے

Read more

اعلیٰ فوجی افسران کو ’سٹریٹیجی‘ پڑھانے والی شیریں مزاری سیاست دان کیسے بنیں؟

شیریں مزاری پی ٹی آئی کے لیے اہم کیسے اور کیوں بنیں؟ اس کے لیے شیریں مزاری کی زندگی اور پاکستان کی حالیہ سیاست میں ان کے کردار پر ایک نظر ڈالتے ہیں۔

Read more

عمران خان کی فاشسٹ تحریک اور جوانوں کا مستقبل!

اطالوی تاریخ داں، فلسفی، نقاد، ناول نگار اور سیاسی و سماجی مبصر ”امبرٹو۔ ایکو“ نے ”ار۔ فاشزم“ کے نام سے فاشزم پر ایک طویل مضمون لکھا۔ مضمون کا ایک اہم نقطہ یہ ہے کہ ہر فاشسٹ تحریک کے مرکز میں ایک کلٹش پرسنیلٹی (جتھہ ساز شخصیت) لازمی طور پر موجود ہوتی ہے۔ ان کے مضمون کے اہم نقاط کچھ یوں ہیں : ”فاشسٹ لیڈر ہمیشہ کلٹ بناتا ہے، جدیدیت کی مخالفت کرتا اور ماضی کی مثالیں دیتا ہے۔ اس کی

Read more

عمران خان کو فوج نہیں، سیاسی پارٹیاں بچا سکتی ہیں!

تحریک انصاف کی اعلیٰ قیادت دھیرے دھیرے پارٹی سے لاتعلقی اختیار کر رہی ہے لیکن پارٹی چیئرمین ابھی تک یہ امید لگائے بیٹھے ہیں کہ ’طاقت ور عناصر‘ ان سے بات چیت کریں گے اور شکوک و شبہات دور ہوجائیں گے۔ آج فواد چوہدری نے تحریک انصاف اور سیاست چھوڑنے کا اعلان کیا تو پارٹی سیکرٹری جنرل اسد عمر نے دو ہفتے کی قید سے رہائی کے فوری بعد پارٹی کے تمام عہدوں سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔

Read more

عمران خان کو فوج نہیں سیاسی پارٹیاں مشکل سے بچا سکتی ہیں!

تحریک انصاف کی اعلیٰ قیادت دھیرے دھیرے پارٹی سے لاتعلقی اختیار کر رہی ہے لیکن پارٹی چیئرمین ابھی تک یہ امید لگائے بیٹھے ہیں کہ ’طاقت ور عناصر‘ ان سے بات چیت کریں گے اور شکوک و شبہات دور ہوجائیں گے۔ آج فواد چوہدری نے تحریک انصاف اور سیاست چھوڑنے کا اعلان کیا تو پارٹی سیکرٹری جنرل اسد عمر نے دو ہفتے کی قید سے رہائی کے فوری بعد پارٹی کے تمام عہدوں سے مستعفی ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔

Read more

ہوا ہے گو تند و تیز لیکن چراغ اپنا جلا رہا ہے

علامہ خادم حسین رضوی کسی کو یاد ہیں؟ کہیں سے ایک جھکڑ آیا اور ہوا ہو گیا۔ علامہ طاہر القادری کسی کی یادداشت میں ہیں؟ انھوں نے دو بار آرڈر پر مال تیار کیا، جہاں ہے اور جیسا ہے، کی بنیاد پر بیچا اور نکل لیے، مگر مولانا فضل الرحمان نہ تو کوئی جھکڑ ہیں، نہ ہی آرڈر پر مال تیار کرنے والے بلکہ وہ پہلے ضرورت پیدا کرتے ہیں اور پھر اس ضرورت کے اعتبار سے مال تیار کرتے

Read more

مردان: فوجی تنصیبات پر حملوں میں ملوث چھ ملزمان کے مقدمات فوجی عدالت میں چلانے کی منظوری

صوبہ خیبرپختونخوا کے شہر مردان میں انسداد دہشتگردی کی ایک عدالت نے فوجی تنصیبات اور قومی ہیروز کے مجسموں کی بے حرمتی کے کیس میں چھ ملزمان کے خلاف فوجی عدالت میں مقدمات چلانے کی درخواست منظور کر لی ہے۔

Read more

فکرمند پاکستان

مشتاق احمد یوسفی کا کہنا ہے کہ بادشاہوں اور مطلق العنان حکمرانوں کی مستقل اور دل پسند سواری در حقیقت رعایا ہوتی ہے۔ پاکستانی بھی گزشتہ کئی سالوں سے ایک ایسے کڑے وقت سے گزر رہے ہیں جو شاید پہلے کبھی کسی نے اس ملک میں دیکھا ہو۔ اس قدر شدید سیاسی محاذ آرائی ہے کہ ہر آنے والا دن گزرے ہوئے دن سے بدتر دکھائی دیتا ہے۔ جمہوریت بہترین انتقام لگنے لگی ہے اور اس کمزور ناتواں جمہوریت کو

Read more

پی ٹی آئی سے راہیں جدا کرنے کا سلسلہ جاری: وجہ دباؤ ہے یا نو مئی کے واقعات پر ناراضی؟

عمران خان کی جماعت پاکستان تحریک انصاف نو مئی کو عسکری تنصیبات اور املاک میں توڑ پھوڑ و جلاؤ گھیراؤ کے واقعات کے بعد اپنی ستائیس سال کی تاریخ کے بظاہر سب سے کڑے امتحان سے گزر رہی ہے۔ متعدد پی ٹی آئی رہنماؤں کی جانب سے پارٹی چھوڑنے کو عمران خان نے ’جبری علیحدگیاں‘ کہہ کر یہ تاثر دیا ہے کہ جماعت پر اسٹیبلشمنٹ کا براہِ راست دباؤ ہے۔ مگر اس میں کتنی حقیقت ہے؟

Read more

کیا اب تحریک انصاف کی حمایت جمہوریت پسندوں پر لازم ہے؟

فوج سے جمہوریت پسند بہت نالاں ہیں۔ کہتے ہیں کہ جمہوریت کو بہت کمزور کرنے میں فوج کا ہاتھ ہے۔ آزادی کے بعد آدھا وقت فوج نے براہ راست اقتدار سنبھالا ہے اور آدھا وقت بالواسطہ۔ پہلے دو فوجی ڈکٹیٹروں ایوب خان اور یحییٰ خان کی پالیسیوں کے نتیجے میں ملک آدھا رہ گیا۔ تیسرے ڈکٹیٹر جنرل ضیا الحق کے زمانے میں پاکستان میں مذہبی انتہا پسندی اور منشیات کا دور دورہ ہوا۔ چوتھے فوجی ڈکٹیٹر جنرل مشرف کے زمانے

Read more

”ٹکر“ کے لوگوں سے ٹاکرا

گزری جمعرات میں طلعت حسین کے ٹی وی شو میں شامل ہوا۔ 9 مئی 2023 کے واقعات اس شو کا موضوع تھے۔ عاشقان عمران کا غضب بھرا ردعمل اس ضمن میں خصوصی طور پر زیر بحث آیا۔ ٹی وی سکرین پر دانشوری بگھارنے کا مجھے شوق نہیں۔ علم ابلاغ کے مہا گرو میک لوہان نے 1960 کی دہائی ہی میں جامع تحقیق کے بعد ہم جیسے جاہلوں کو سمجھا دیا تھا کہ ٹی وی ”ایڈیٹ باکس“ یعنی یاوہ گوئی کا

Read more

تحریکِ انصاف کی خواتین کارکن اور نو مئی: ’شیلنگ سے زیادہ تکلیف ان گالیوں کی ہے، جو مجھے دی گئیں‘

جلاؤ گھیراؤ کے بعد سے تحریکِ انصاف کے کارکنوں اور رہنماؤں کی پکڑ دھکڑ کا جو سلسلہ شروع ہوا وہ تاحال جاری ہے اور حراست میں لیے جانے والوں میں خواتین کی بھی قابلِ ذکر تعداد شامل ہے جبکہ پی ٹی آئی کے دعوے کے مطابق بڑی تعداد میں ایسے افراد بھی حراست میں لیے گئے جو تحریکِ انصاف کے کارکن یا ہمدرد تو تھے لیکن احتجاج کا حصہ نہیں تھے۔

Read more

عمران خان کے خلاف ریاستی ہتھکنڈے ناجائز ہیں

تحریک انصاف کی رہنما شیریں مزاری نے دو ہفتے میں پانچویں بار گرفتار ہونے کے بعد تحریک انصاف اور سیاست چھوڑنے کا اعلان کیا ہے۔ تحریک انصاف کے حامی معروف صحافی اور یوٹیوبرعمران ریاض  11 مئی سے لاپتہ ہیں۔ آئی جی پولیس پنجاب نے گزشتہ روز لاہور ہائی کورٹ کو مطلع کیا کہ یہ ’لاپتہ‘ صحافی ملک کے کسی علاقے میں پولیس کی تحویل میں نہیں ہے۔ وزیر اعظم شہباز شریف اور موجودہ حکومت کو جواب دینا چاہیے کہ نو

Read more

گردش ایام ہے یا کیا ہے؟ عاصمہ شیرازی

دو ہزار پینتیس تک حکمرانی کا خواب خواب ہی رہا۔ دلچسپ بات یہ ہے کہ اقتدار میں رہنے کی ہر چال چلی گئی مگر ہر چال کو ایک نئی چال سے مات بھی دیا جاتا رہا۔ اقتدار کی غلام گردشوں میں یہ کھیل جاری تھا اور ہے کہ اس دوران نو مئی رونما ہو گیا۔

Read more

پروفیسر ڈی شومین اور جون 1949 کی پیش گوئی

‎پردیس میں رہنے والوں کو دیس کی خبریں ٹی وی یا کمپیوٹر سکرین سے ملتی ہیں۔ پچھلے چند ماہ سے خبروں کے انبار میں جو خبر تواتر سے جلوہ گر ہو رہی ہے وہ یوں ہے کہ، ‎ ”اس ملک میں ایسا پہلے کبھی نہیں ہوا“ ۔ ‎تحریک انصاف کے قائد جناب عمران خان ہوں، پی ڈی ایم کے سربراہ جناب فضل الرحمن، عدالت عالیہ و عظمی کے جج صاحبان یا فوج کے تعلقات عامہ کے ترجمان، سب تواتر سے

Read more

سفید جھنڈا: رحم! مالکو رحم!

جارج سنتیانا نے کہا تھا کہ ”جو لوگ تاریخ سے نہیں سیکھتے وہ ہمیشہ اسے دہرانے کے جرم کے مرتکب ہوتے ہیں“ جبکہ ہم بحیثیت قوم اپنی تاریخی غلطیاں دہرانے بلکہ سہ رانے اور چوہرانے کی عادت بد میں مبتلا چلے آ رہے ہیں۔ شاید یہ ہماری ڈھٹائی پر مبنی سرشت بن چکی ہے کہ ہم تاریخ سے کوئی بھی منفی یا مثبت سبق سیکھنے پر کبھی آمادہ نہیں ہوئے۔ یقیناً مجھے محب الوطنی کے کسی سرٹیفکیٹ کی قطعاً کبھی

Read more

سیاست ِ عمران کے بیرونی سہولت کار

برطانیہ کی طرح امریکہ میں بھی عمران خان کے چاہنے والے بے شمار ہیں۔ امریکہ میں مقیم عاشقان عمران کی اکثریت ان کے پاکستانی نژاد برطانوی مداحین کے مقابلے میں کہیں زیادہ خوش حال ہے۔ وہ انتہائی پڑھے لکھے طبقات کی نمائندہ ہے۔شوکت خانم ہسپتال کو باقاعدگی سے فراخدل چندہ دیتے ہیں۔اپنی خوش حالی اور اثر ان دنوں عمران خان کو وزارت عظمیٰ کے منصب پر بحال کرنے کے لئے بھی دل وجان سے استعمال کررہے ہیں۔ان کی کاوشوں کی

Read more

پاکستان میں فوجی اسٹیبلشمنٹ سے محاذ آرائی کیسے سیاسی رہنماؤں کی اقتدار سے بے دخلی کا باعث بنتی رہی

پاکستان کی تاریخ میں ایسی کئی مثالیں موجود ہیں جن سے ثابت ہوتا ہے کہ فوجی اسٹیبلشمنٹ سے محاذ آرائی کا انجام کبھی نہ تو سیاست اور نہ ہی سیاستدانوں کے حق میں سامنے آیا۔

Read more

سانحہ 9 مئی: مجرموں کی گرفت کب ہو گی؟

اگست 2011 کا واقعہ ہے۔ شمالی لندن کے ایک نسبتاً پسماندہ علاقے ٹوٹنہم میں پولیس کی فائرنگ سے ایک شخص ہلاک ہو گیا۔ اس ہلاکت کے بعد شہریوں نے مظاہرے شروع کر دیے۔ جلد ہی یہ مظاہرے، فسادات میں تبدیل ہو گئے اور مختلف علاقوں میں پھیل گئے۔ شہریوں نے دکانوں، عمارتوں اور گاڑیوں کی توڑ پھوڑ کی۔ املاک کو جلا دیا۔ دکانوں اور سٹوروں میں لوٹ مار شروع کر دی۔ برطانیہ کی تاریخ کے یہ بدترین فسادات 4 دن

Read more

زندگی یا تاریک راہیں

یہ محض روایتی بات ہوگی اگر کہا جائے کہ پاکستان بحرانی کیفیت میں ہے۔ کہنے، سوچنے اور کرنے کی بات یہ ہے ملک اس وقت جس بحران میں پھنسا دیا دیا ہے، اس سے نکلنا کیسے ہے؟ سیاسی کشاکش، آئینی بحرانوں اور گوناگوں تنازعات سے نکلنے لیے عدالتوں سے رجوع کیا جائے تو اس میں ہرج کی کوئی بات نہیں لیکن ان اداروں سے اگر شکایات پیدا ہونے لگیں تو اس کا مطلب یہ ہوا کہ ان قضیوں کو نمٹانے

Read more

سانحہ 9 مئی کے ذمہ داران کی گرفتاری کا احوال

آصف مسیح جو کہ مینارٹی ونگ فیصل آباد کا سٹی صدر ہے، کا نام 9 مئی کو آئی ایس آئی کے دفتر پر حملے کرنے والے اشخاص کی لسٹ میں آیا ہے۔ اور تب سے لے کر آج تک پنجاب پولیس 2 مرتبہ ان کے گھر کے تالے توڑ چکی، 6 ریڈ کر چکی جن میں سے 4 رات کے اندھیرے میں عمل میں لائی گئیں۔ تالے توڑنے کے بعد گھر کے سامان کی توڑ پھوڑ کر چکی ہے، آصف

Read more

کور کمانڈر ہاؤس تک آسان رسائی کیسے؟

9 مئی پاکستان کی تاریخ کا سیاہ دن تھا، یہ قومی سانحہ ہے، اس پر پاکستان کی پوری قوم آبدیدہ ہے، دل دکھے ہوئے ہیں۔ سوچی سمجھی سازش ہو یا بیرونی سازش۔ اس سانحہ کا وقوع پذیر ہونا اس ملک کی عزت کو داغدار کر گیا۔ کیوں اتنی تسلی سے ان شر پسند عناصر کو اس حساس بلڈنگ کے اندر داخل ہو کر توڑ پھوڑ کی اجازت دی گئی۔ لوگ ویڈیوز بنا کر اپڈیٹ کرتے رہے۔ دنیا پاکستان کا تماشا

Read more

عمران خان سے نو بال ہو چکی

انسان کی زندگی کے کچھ دن ایسے بھی آتے ہیں جب اس سے نا چاہتے ہوئے بھی کچھ فیصلے غلط ہو جاتے ہیں یا پھر اس کے منہ سے کچھ ایسے الفاظ ادا ہو جاتے ہیں جس پر سوائے بچھتاوے کے کچھ نہیں ملتا۔ اچھا یہ کبھی کبھی تو انسان سے خود بخود ہو جاتا ہے تو کبھی کبار وقت اس سے ایسا کروا دتا ہے۔ مجھے لگتا ہے ایسا یا تو سب کے ساتھ ہو سکتا ہے یا پھر

Read more

پراجیکٹ عمران خان کے نئے پاسبان (مکمل کالم)

بلاشبہ سانپ گزر جانے کے بعد لکیر پیٹتے رہنا، کار دانش نہیں لیکن ستم یہ ہے کہ لکیر بھی ہمیں سانپ ہی کی طرح پیہم ڈنک مارے جا رہی ہے۔ اس کے ہر پیچ و خم سے زہریلی آبشار والی پھنکاریں اٹھ رہی ہیں اور ”پراجیکٹ عمران خان“ محروم اقتدار ہو کر بھی آکاس بیل بنا ہوا ہے۔ دس بارہ برس پہلے ”طفلان خود معاملہ“ نے کھیل ہی کھیل میں جس منصوبے کی نیو ڈالی تھی وہ آج سرطان کی

Read more

عمران خان ’مائنس ون‘ پر کیوں راضی ہیں؟

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے تردید کی ہے کہ ان کی آرمی چیف جنرل عاصم منیر سے کوئی پرخاش ہے بلکہ ان کا کہنا ہے کہ انہیں پاک فوج کے سربراہ سے کوئی مسئلہ نہیں ہے۔ ایک تازہ ٹویٹ میں انہوں نے اس بات کی تردید کی ہے کہ انہوں نے وزیر اعظم کے طور پر انہیں آئی ایس آئی کی سربراہی سے ہٹانے کے لئے دباؤ ڈالا تھا۔ اس سے پہلے عمران خان تحریک انصاف میں مائنس

Read more

کیا تحریک انصاف دہشت گرد جماعت ہے؟

9 مئی 2023 کا دن پاکستان کی تاریخ میں ایک بدنما داغ کے طور پر یاد رکھا جائے گا۔ اس دن جس طرح پی ٹی آئی چیئرمین عمران خان کی عدالت کے احاطے سے غیر قانونی طور پر گرفتاری کی گئی اور جس طرح ریاستی املاک کو نقصان پہنچا کر عوام کو پیغام دیا گیا کہ حکومتی مشینری ہی ریاست و قانون سے بالاتر ہوتی ہے اور طاقت کسی اصول اور ضابطے کو نہیں مانتی اور نہ ہی کسی قانون

Read more

نواز شریف کی جڑیں عوام میں

عمران خان آج خود بول اٹھا ہے اگر پاکستان کا فائدہ ہوتا ہے تو مجھے مائنس کر دیں۔ مجھے یہ بیان سن کے بڑی حیرت ہوئی کیونکہ دو سال قبل یہی عمران خان کہتا تھا فوج کے پاس میرے علاوہ کو آپشن نہیں ہے۔ اس میں بھی دوسری کوئی رائے نہیں کہ نواز شریف کو مائنس کروانے میں عمران خان مرکزی کردار تھا اور مین بینیفشری بھی تھا۔ اس کے بعد دوسرے بینیفشری جنرل باجوہ تھی جنہوں نے بدلے میں

Read more

دنگے اور انقلاب کا بلبلا

کبھی کبھار جب ہم دوست احباب محفل سجاتے ہیں تو سیاست کے بعد ہماری دوسری پسندیدہ موضوع بچپن اور لڑکپن کی کہانیاں ہیں اور ان کہانیوں کا موضوع والدین کی سرزنش، بزرگوں کی سخت گیری، اپنے گروپ میں بڑے ساتھی سے پٹائی، بلا اور گیند کی مالک کو سارا دن باولنگ کرانا وغیرہ شامل ہیں۔ ہمارے ٹولی کا ایک دوست ہے جو خاموش طبع ہے۔ ایک دن بہت اسرار کرنے پر انہوں نے بچپن کی ایک فقرے والی کہانی سنائی

Read more

سندھی عمران خان کے مخالف کیوں؟

2018 کے الیکشن کے دوران عمران خان جب الادین پارک کراچی میں پی ٹی آئی کے سیاسی جلسے سے خطاب کر ہے تھے تو اس دوران عمران خان کے الفاظ کچھ یوں تھے ”کراچی پر اندرون سندھ سے لوگ آ کر حکومت کرتے ہیں“ ۔ یہ الفاظ معمولی نہیں تھے اور یہ الفاظ اس شخص کے تھے جو خود اپنے آپ کے ملکی رہنما ہونے کا دعویٰ کیا کرتا تھا۔ اس وقت شاید عمران خان یہ بھول گئے تھے کہ

Read more

جمہوری تالاب کی گندی مچھلی

پچھلے ایک ہفتے میں پاکستان میں سیاسی انتشار کے نام پر جو دہشتگردی کا بازار گرم رہا اسے ہر طبقہ فکر دہائیوں تک یاد رکھے گا۔ عمران خان کی گرفتاری اور رہائی کے بارے میں عام آدمی شش و پنج کا شکار ہے۔ ایک ماہر قانون سے پوچھا کہ کمرہ عدالت اور احاطہ عدالت میں کیا فرق ہے تو اس نے کہا کہ قانون کے مطابق کمرہ عدالت سے ملزم کو گرفتار نہیں کیا جا سکتا لیکن وہ جوں ہی

Read more

مملکت کے لئے نازک مرحلہ ہے؟

گزشتہ ہفتے پھوٹ پڑنے والے تشدد کے واقعات نے دنیا کی پانچویں بڑی آبادی اور ساتویں ایٹمی قوت کے حامل ملک کو ایسے دو راہے پہ لا کھڑا کیا جہاں وہ کبھی نہ تھمنے والی انارکی سے ہم آغوش ہو کر پورے جنوبی ایشیا کے مقدر پہ سایہ فگن ہو جائے یا پھر مملکت کو آئینی حکمرانی کے تابع کرنے کے لئے پارلیمنٹ کی بالادستی یقینی بنا لے۔ ظاہری وجوہات سے قطع نظر، نیو نو آبادیاتی نظام کے تقاضوں کے

Read more

پی ٹی ائی کے لوگ پارٹی کیوں چھوڑ رہے ہیں؟

سانحہ 9 مئی کے بعد پی ٹی آئی کے کارکن دھڑا دھڑ پارٹی چھوڑ رہے ہیں۔ کچھ تجزیہ نگاروں اور پی ٹی آئی کے خیال میں یہ سب فوج کی ایما پر پارٹی چھوڑ رہے ہیں۔ لیکن میرے خیال میں ایسا نہیں ہے۔ میں نہیں سمجھتا کہ اس کے پیچھے فوج ہے۔ پاکستان کے اندرونی اور بین الاقوامی حالات نے فوج کو سیاست سے کافی حد تک لاتعلق رہنے پر مجبور کیا۔ یہ فیصلہ سابق آرمی چیف کے دور میں

Read more

نو مئی کے شرمناک واقعات

ملک میں کئی مہینوں سے موجود سیاسی کشیدگی اس وقت نقطہ عروج پر پہنچ گئی جب نو مئی کو عمران خان کو اسلام آباد ہائی کورٹ سے رینجرز نے گرفتار کر لیا۔ سوشل میڈیا پر وائرل ہوئی گرفتاری کی ویڈیوز نے پی ٹی آئی کارکنوں کو مشتعل کر دیا۔ ہونا تو یہ چاہیے تھا کہ اس رد عمل کو پی ٹی آئی کے لیڈران پرامن احتجاج میں تبدیل کرتے مگر پی ٹی آئی کی معتدل مزاج لیڈرشپ سین سے غائب

Read more

ENOUGH IS ENOUGH

نو مئی 2023 پاکستان کی سیاسی تاریخ کا سیاہ دن ہے۔ اس روز ایک سیاسی جماعت کے کارکنوں نے وہ کچھ کر دکھایا جو 75 سالہ تاریخ میں ہمارا ازلی دشمن بھی نہ کر سکا۔ چند ”بلوائیوں“ نے منٹوں میں ہماری شان کو تہس نہس کر دیا۔ میں نے اپنی زندگی میں کسی سیاسی جماعت کے کارکنوں میں اپنی مسلح افواج کے لئے اتنی شدید نفرت نہیں دیکھی جتنی پی ٹی آئی کے مشتعل کارکنوں میں دیکھی گئی۔ جس طرح

Read more

عدم برداشت اور انتہاپسندی کے دور کا عروج

یوں تو بچپن سے ہی سنتے آ رہے ہیں کہ پاکستان نازک دور سے گزر رہا ہے مگر پچھلے دنوں 9 مئی کی توڑ پھوڑ کو دیکھ کر دل چاہا کہ نازک دور کے علاوہ یہ بھی کہنا چاہیے کہ پاکستان عدم برداشت اور انتہاپسندی کے دور کے عروج سے بھی گزر رہا ہے۔ یہ توڑ پھوڑ سابق وزیراعظم عمران خان کی غیر قانونی طریقے سے گرفتاری کے نتیجہ میں تحریک انصاف کے احتجاج میں شامل شرپسند عناصر کی طرف

Read more

پاکستان میں خانہ جنگی کا کتنا امکان ہے؟

ملکی حالات مسلسل بے یقینی کا شکار ہیں۔ شدید دباؤمیں آئی ہوئی تحریک انصاف تو اب کوئی نیا لائحہ عمل لانے کی پوزیشن میں دکھائی نہیں دیتی لیکن حکومت کی طرف سے بھی سانحہ 9 مئی کے بعد ہوشمندی کا مظاہرہ دیکھنے میں نہیں آیا۔ حکومت اور اپوزیشن یکساں طور سے ایک دوسرے کو نیچا دکھانے کے لئے بیانات دے رہی ہیں۔ پوری سرکاری مشینری تحریک انصاف کو کمزور کرنے اور اس کے کارکنوں و لیڈروں کو ہراساں کرنے کے

Read more

مبینہ آڈیو لیکس کی تحقیقات کی لیے قائم جوڈیشل کمیشن کے پاس کیا اختیارات ہوں گے؟

سنیچر کے روز آڈیو لیکس کے معاملے پر وفاقی حکومت نے چیف جسٹس عمر عطا بندیال سے مشاورت کیے بغیر جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تین رکنی جوڈیشل کمیشن تشکیل دے دیا ہے۔ بلوچستان ہائیکورٹ کے چیف جسٹس نعیم اختر افغان اور اسلام آباد ہائیکورٹ کے چیف جسٹس عامر فاروق بھی کمیشن کے دیگر دو اراکین ہیں۔

Read more

القادر ٹرسٹ کیس کا مختصر پس منظر

سابق وزیراعظم عمران خان صاحب کو نیب کی جانب سے گرفتاری کے بعد کے واقعات اور پل پل کی بدلتی صورتحال کی وجہ سے لوگ بھول گئے ہیں کہ اصل میں خان صاحب پر الزام کیا ہے۔ القادر ٹرسٹ کیس جس میں 9 مئی کو نیب نے خان صاحب کو گرفتار کر لیا تھا پس منظر میں چلا گیا ہے۔ وہی القادر ٹرسٹ کیس میں عمران خان اور بشری بی بی پر تقریباً 60 ارب روپے کرپشن کا الزام ہے۔

Read more

پرانا کھیل اور واسکٹ کی کہانی

کھیل تو پرانا ہے، جو دہائیوں سے جاری رہا، جاری ہے، جاری رہے گا۔ بیٹنگ آتی ہے تو ٹیم ڈریسنگ روم میں بیٹھتی ہے، دو کھلاڑی کریز پر جاکر گیارہ کھلاڑیوں کے پسینے نکالتے ہیں۔ اننگ ختم ہوتے ہی ٹیموں کی پوزیشن بدل جاتی ہے، بیٹنگ والوں کو فیلڈ میں اترنا پڑتا ہے۔ نیا کیا ہے؟ قیام پاکستان کے بعد کم ازکم تیس سال تو ڈرائنگ رومز میں شطرنج کی طرح کی بنیاد پر حکومتیں بدلتی تھیں۔ پھر پارلیمانی جمہوریت کے

Read more

جناح ہاؤس۔ بلی کے بھاگوں چھینکا ٹوٹا

بیانیے کی تلاش میں سرگرداں، حیران و پریشاں پی ڈی ایم کی جماعتوں خاص طور پر نون لیگ کی دلی مراد بر آئی ہے۔ اس لیے گزشتہ چند روز سے ہمہ وقت یہی راگ الاپا جا رہا ہے۔ پی ٹی آئی کی لگ بھگ ساری قیادت کو ایک مہینے کے لیے پابند سلاسل کر کے، میڈیا کی کنپٹی پہ پستول رکھ کے، اکا دکا چینل کو ڈرا دھمکا کے آف ائر کر کے، رانا ثناءاللہ اور مریم اورنگزیب جیسے نابغوں

Read more

کیا پاکستان میں آڈیو لیکس کے لئے اسرائیلی ٹیکنالوجی استعمال کی جا رہی ہے؟

گزشتہ سال اکتوبر میں خاکسار کا ایک کالم بعنوان ’آڈیو لیکس: کیا یہ سلسلہ پاکستان کو تباہی کی طرف لے جائے گا‘ شائع ہوا تھا۔ اس وقت آڈیو لیکس کا سلسلہ بہت محدود پیمانے پر شروع ہوا تھا۔ اب تک یہ سلسلہ بدستور روز بروز ترقی کر رہا ہے۔ اگر کسی جج کی کوئی گفتگو نہیں مل سکتی تو ان کی ساس صاحبہ یا صاحبزادے کی آڈیو نشر کر کے تماشا لگایا جاتا ہے۔ اسی طرح عمران خان صاحب اور

Read more

ملک ریاض پر فوجی عدالت میں مقدمہ چل سکتا ہے؟

ہمارے وزیر داخلہ سے لے کر ہمارے چیتے اینکروں تک ملک ریاض کا نام آتے ہی بیپ بیپ بول جاتی تھی۔ اب تو دیہاتی عورتیں بھی اپنے خاوند کو منے کا ابا نہیں کہتی لیکن ہم ملک ریاض کو صرف اور صرف پراپرٹی ٹائیکون کہنے پر مصر ہیں۔

Read more

تحریک انصاف موجودہ سیاسی حالات میں قومی اسمبلی واپس کیوں جانا چاہتی ہے؟

لاہور ہائیکورٹ کی جانب سے پاکستان تحریک انصاف کے 72 ایم این ایز کے استعفوں کی منظوری کا نوٹیفکیشن کالعدم قرار دیے جانے کے بعد تحریک انصاف کے رہنماؤں نے قومی اسمبلی میں واپس جانے کا اعلان کیا ہے۔ ایسے میں سوال اٹھ رہا ہے کہ پی ٹی آئی موجودہ سیاسی حالات میں اسمبلی واپس جا کر کیا اہداف حاصل کرنا چاہتی ہے؟

Read more

عمران خان اور دم توڑتی مقبولیت

9 مئی 2023 پاکستان کی تاریخ میں یوم سیاہ کے طور پر یاد رکھا جائے گا کیونکہ اس دن ایک عوامی، سیاسی اور مقبول پارٹی نے اینٹی اسٹیبلشمنٹ کے نعرے کی آڑ میں ریاست کے خلاف بغاوت کر ڈالی۔ ریاست کی علامتوں کو آگ میں جھونک دیا گیا اور وجہ لیڈر کی گرفتاری تھی۔ اس دن جو ہوا اس کا سب سے زیادہ نقصان ریاست پاکستان کو ہوا۔ 9 مئی سے پہلے عمران خان اٹیکنگ پوزیشن پر تھے مگر اب

Read more

جنرل عاصم منیر پر امریکی سفارت کار زلمے خلیل زاد کے الزامات

سابق امریکی سفارت کار زلمے خلیل زاد نے ٹویٹ پیغامات کے ایک نئے سلسلہ میں آرمی چیف جنرل عاصم منیر کی قائدانہ صلاحیت پر سوال اٹھاتے ہوئے انہیں پاکستان جیسے بڑے اور اہم ملک کی فوجی قیادت کے نا اہل قرار دیا ہے۔ ان کا کہنا ہے کہ وہ یہ بات سیالکوٹ میں کی جانے والی جنرل عاصم منیر کی ایک تقریر کے حوالے سے کہہ رہے ہیں کیوں کہ اس میں انہوں نے گھٹیا زبان استعمال کی ہے اور

Read more

جناح ہاﺅس اور سلیم احمد کی تقریر

اس ملک کی تاریخ کا ایک اور باب ختم ہوا۔ کل تک ایسٹ انڈیا کمپنی کے نامزد چھٹن نواب کے سرکاری دسترخوان پر قطار اندر قطار جمع ہونے والے ’صاف دامن‘ پوربیے ٹھگ اب چور نظروں سے دائیں بائیں دیکھتے کھسک رہے ہیں۔ فون پر گفتگو میں نام تک لینے کے روادار نہیں۔ مداری کا تماشا دیکھنے والے تاریخ اور سیاست کی ابجد سے ناواقف بچے حوالات کی رونق ہیں۔ کچھ لیڈر نما ’حقیقی اثاثے‘ چند روز عدالت کی راہداریوں

Read more

آرمی ایکٹ کے تحت سزائیں: جنرل قمر باجوہ کو خط لکھنے والا کمپیوٹر انجینیئر ہائی سکیورٹی جیل میں کیسے پہنچا؟

حال ہی میں نو مئی کے واقعات کے بعد عام شہریوں کے خلاف آرمی ایکٹ کے تحت کارروائی کی بازگشت ہوئی تو حسن عسکری کا نام ایک ایسی مثال کے طور پر سامنے آیا جو فوجی عدالت سے سزا پا چکے ہیں۔ مگر وہ کیا حالات تھے جن میں ایک سابق فوجی افسر کا بیٹا ایک ایسی ہائی سکیورٹی جیل میں پہنچ گیا جہاں صرف خطرناک مجرموں کو رکھا جاتا ہے؟

Read more

عمران خان کی جلاوطنی کی قیاس آرائیاں

شدید بے یقینی کے ان دنوں میں ”تجزیے“ کی گنجائش باقی نہیں رہی۔ اس کے باوجود میرے کچھ ”با خبر“ دوست ہیں جو نجی محفلوں میں تواتر سے دعویٰ کررہے ہیں کہ عمران خان کو ہماری ریاست کے کرتا دھرتا بیرون ملک منتقل ہونے کے ”پیغامات“ بھیجنا شروع ہو گئے ہیں۔ ایمانداری کی بات ہے کہ وطن عزیز جن ”انہونیوں“ کی زد میں ہے ان کی شدت اتنی حیران کن نہ ہوتی تو میں اپنے دوستوں کی بتائی خبر پر

Read more

میں عمران خان کے ساتھ ہوں، لیکن!

الجھاؤ ایسا ہے کہ سلجھاؤ کی صورت کہیں نا ہے۔ تقسیم کی شدت اس نہج پر ہے کہ ان کے حق میں بولیں تو ادھر والے گالیاں دیتے ہیں اور ان کے حقوق کی بات کریں تو ادھر والے ’اٹھا‘ لیتے ہیں۔ ہم گالیوں، اٹھنے اور اٹھانے کی مثلث کا عملی نمونہ بن کر رہ گئے ہیں۔ لیکن اگر کوئی بیچ کی بات کرے تو کہا جاتا ہے کہ مرشد کہتے ہیں ؛ ”نیوٹرل صرف جانور ہوتا ہے“ ۔ ہمارے

Read more

پاکستان ایک اور ’سقوط‘ کے کنارے پر!

ہمارے سینئر ترین ایڈیٹر اور اخبار نویس الطاف حسن قریشی صاحب کی کتاب بعنوان ’مشرقی پاکستان ٹوٹا ہوا تارا‘ کو قلم فاؤنڈیشن، لاہور نے شائع کیا ہے جس کو روزنامہ‘ جنگ ’سے وابستہ کالم نگار محمد فاروق چوہان اور روزنامہ‘ خبریں ’کے کالم نویس اور مصنف علامہ عبدالستار عاصم چلا رہے ہیں۔ ان دنوں یہ دونوں صحافی میزبان سرمد خان کی دعوت پر دبئی آئے ہوئے ہیں۔ گزشتہ شب ان سے گفتگو ہوئی تو ہمارا زیادہ تر موضوع کرنٹ افیئرز،

Read more

نو مئی کو سیاسی انتقام کا عذر نہ بنایا جائے

گرفتاریوں، مقدموں، ضمانتوں کے جلو میں دھمکیوں اور الزامات کا سلسلہ بھی جاری ہے۔ تحریک انصاف اگر عسکری تنصیبات پر حملوں کی ذمہ داری قبول کرنے سے گریزاں ہے تو حکومت 9 مئی کے واقعات کی آڑ میں سیاسی مخالفین کو عاجز کرنے کے لئے کسی بھی حد تک جانے کا تہیہ کیے ہوئے ہے۔ حالانکہ حکومتی اتحاد میں شامل پارٹیوں اور ان کے جہاں دیدہ لیڈروں کو بخوبی علم ہونا چاہیے کہ وقت ایک سا نہیں رہتا۔ عمران خان

Read more

عطار کے لونڈوں کو بھی آرمی ایکٹ کے تحت پکڑا جائے

حضرت میر تقی میر بھی کیا خوب بات کہہ گئے کہ ‏میر کیا سادہ ہیں بیمار ہوئے جس کے سبب ‏اسی عطار کے لونڈے سے دوائی لیتے ہیں ‏ اس خوبصورت شعر کو اسلامی جمہوریہ میں مشرف بہ اسلام کرنے کے لئے اس میں لفظ لونڈے کو نکال کر ”لڑکے“ سے تبدیل کرنے کی کوشش کامیابی سے جاری ہے بلکہ اسکولوں کے اساتذہ شعر میں لڑکے کی تحریف کر کے پڑھا رہے ہیں۔ خیر! نصاب اس آرٹیکل کا موضوع نہیں

Read more

اٹھائے پھرتا ہوں سر اپنے تن کے نیزے پر

سینئر اور ممتاز تجزیہ کار جناب مظہر عباس کی یہ تجویز بلا شبہ قابل غور ہے کہ جوڈیشل کمیشن بنانے کی ضرورت تھی۔ مظہر عباس صاحب نے تو یہ مشورہ اس تناظر میں دیا کہ جو فوج کے ایک اعلی افسر کا نام لے کر عمران نیازی نے اپنی جان کو لاحق خطرہ بتایا۔ اب سے تیرہ ماہ قبل سے عمران نیازی اس نوعیت کے متعدد بیانات دے چکے ہیں اور اور سی نوعیت کے بے بنیاد الزامات لگا چکے

Read more

کیا اگلا کالم مجھے کتوں پہ لکھنا پڑے گا؟

کالونی میں شادی تھی اور مزے کی بات یہ تھی بلکہ میرے لئے ایسی صورت حال بہت خوش کن ہوتی ہے جس میں کچھ عام ڈگر سے ہٹ کر ہو۔ بات کچھ یوں تھی کہ یہ شادی بین المسالک تھی، لڑکی سنی تھی اور لڑکے کا تعلق شیعہ فقہ سے تھا اور نکاح خواں قریبی مسجد اہلحدیث سے آیا اور سب سے زیادہ دلچسپ بات یہ تھی کہ لڑکی کا خاندان مسلم لیگی تھا اور لڑکے کا خاندان عمران خان

Read more

کیا بطور پاکستانی مجھے سیاسی حقوق حاصل نہیں؟

آئین کسی بھی شہری اور ریاست کے درمیان بندھن کا نام ہے۔ جس کے تحت دونوں کے حقوق و فرائض کا تعین کیا جاتا ہے۔ افسوس سے کہنا پڑتا ہے کہ پاکستان میں گزشتہ 13 مہینوں سے بنیادی سیاسی حقوق کی خلاف ورزیاں جاری ہے۔ راقم جو کہ پولیٹیکل فلسفہ میں پی ایچ ڈی استاد ہونے کے ساتھ پولیٹیکل ورکر اور لکھاری بھی ہے۔ راقم الحروف کے سوشل میڈیا اکاؤنٹس کو ہر ہفتے بند کیا جاتا ہے۔ اخبارات میں آرٹیکلز

Read more

پاکستان میں جاری سیاسی بحران پر کیا انڈیا کو پریشان ہونا چاہیے؟

مائیکل کوگلمین کے مطابق ’جب آپ کا حریف ہمسایہ ملک، ایک ایسا ملک جو بہترین وقت کے باوجود غیر مستحکم ہے، شدید سیاسی تناؤ، بڑے پیمانے پر بدامنی اور خاص طور پر فوجی قیادت کے ساتھ ہم آہنگی کے بارے میں خدشات کا سامنا کر رہا ہے، تو آپ کو فکرمند ہونا چاہیے۔‘

Read more

اب فواد چودھری ”وہ“ نہیں رہے

منگل کی رات جیو کے منیب فاروق کے پروگرام کی ریکارڈنگ کے بعد گھر لوٹنے سے قبل چند باخبردوستوں کی محفل میں بیٹھنے کا موقع نصیب ہوا۔ میرے سمیت وہ دوست بھی فواد چودھری کے دیرینہ شناسا تھے۔ ذاتی تعلق میرا اگرچہ ان کے تایا چودھری الطاف حسین مرحوم سے بہت گہرا رہاہے۔ سیاست کو وہ ایک بے رحم کھیل تصور کرتے تھے اور اس تناظر میں بنائی دوستیاں اور دشمنیاں ڈٹ کر نبھاتے۔ مجھے گماں تھاکہ فواد چودھری ان

Read more

عمران خان اور سائنس دان

ایک صاحب ہیں جیفری حنٹن جنہیں بابائے آرٹیفشل انٹیلجنس کہا جاتا ہے، انہوں نے حال ہی میںگوگل سے استعفیٰ دے دیا ہے، ان کا کہنا ہے کہ مصنوعی ذہانت کو اگر احتیاط اورذمہ داری سے استعمال نہ کیا گیا تو یہ مستقبل میں انسانیت کےلئے خطر ناک ثابت ہو سکتی ہے۔بابا حنٹن کا خیال ہے کہ ابھی تو مصنوعی ذہانت اپنے خالق یعنی انسان سے کم ذہین ہے مگر اندیشہ ہے کہ جلد ہی یہ اپنے خالق سے زیادہ چالاک

Read more

پی ٹی آئی رہنماؤں پر کون سے مقدمات درج ہیں اور رہائی کے بعد دوبارہ گرفتاری کی وجہ کیا ہے؟

گرفتاری، ضمانت پر رہائی اور پھر گرفتاری۔ تحریک انصاف کے کس رہنما کو کس کیس میں ضمانت مل رہی ہے اور رہائی کے فوراً بعد انھیں دوبارہ کس مقدمے میں گرفتار کیا جا رہا ہے؟ یہ وہ بنیادی سوال ہے جو ناصرف عام افراد بلکہ پی ٹی آئی رہنماؤں کے اہلخانہ اور وکلا کی زبان پر بھی ہے۔

Read more

خون کے دھبے دھلیں گے کتنی برساتوں کے بعد

گزشتہ دنوں ریاست پاکستان میں جس طرح کے دلدوز مناظر دیکھنے میں آئے وہ ہرگز کوئی خوش کن مناظر نہیں تھے اور نہ قابل تعریف بلکہ قابل مذمت ضرور ہیں جس طرح ریاست کی املاک کو نقصان پہنچایا گیا اور دھوئیں کے بادل آسمان پر چھا گئے ان بادلوں کو دیکھ کر ہر وہ سچا پاکستانی اشکبار ہو گیا جس کو پاکستان سے اٹوٹ محبت ہے اور وہ ریاست پاکستان کی سلامتی پر اپنی جان چھڑکتا ہے۔ ریاست پاکستان کے

Read more