ایک پناہ گزین کی داستان حیات: ”ریفیوجی“

پچھلے کئی دنوں جس سوانح عمری نے مجھے اپنے سحر میں مبتلا رکھا، وہ کسی ایک فرد یا خاندان کی زندگی کی ہی کہانی نہیں بلکہ ایک ایسی پناہ گزین قوم کی ہجرت کی داستان ہے جسے کبھی مذہب تو کبھی لسانی و نسلی تفریق کا نشانہ بنایا گیا۔ یہ سفر مسلسل ہے ایک مستقل جائے سکونت کی تلاش کا، یہ داستان ہے درد اور خون کے دریا عبور کر کے ترک سکونت پہ مجبور ہونے والی تین نسلوں کی

Read more

شہباز گل کے پختون ٹچ سے سہمے ہوئے پنجابی

جس دن شہباز گل کی بدزبانی پر اس کی تواضع انڈوں اور سیاہی سے کی گئی تھی، اس نے اوسان بحال ہوتے ہی پنجابیوں کو پنجابی میں تڑی دیتے ہوئے کہا تھا کہ میں جٹاں دا منڈا کسی سے ڈرتا ورتا نہیں، لیکن اب پشاور میں تو انہی پنجابیوں کو پٹھانوں کی تڑیاں دیتے ہوئے کہتا ہے کہ ہمارے سپورٹر پٹھان ایک تھپڑ کا بدلہ دس تھپڑوں کی صورت میں نسلوں تک دیتے ہیں۔ شہباز گل کی حالت اس گیدڑ

Read more

اٹھارہویں ترمیم کیا ہے؟

پاکستان پیپلز پارٹی کی پارلیمانی جمہوریت اور آئین پاکستان سے وابستگی سے پیپلز پارٹی کے ناقدین بھی انکار نہیں کر سکتے۔ پاکستان پیپلز پارٹی نے اس سرزمین بے آئین کو دو مرتبہ آئین کا تحفہ دیا ہے ایک دفعہ انیس سو تہتر میں اور دوسری دفعہ اٹھارہویں ترمیم کی شکل میں۔ آمروں نے اپنے دور اقتدار میں آئین کا حلیہ بگاڑ کر رکھ دیا تھا۔ محترمہ بینظیر بھٹو شہید نے پاکستان کے عوام سے وعدہ کیا تھا کہ پاکستان پیپلز

Read more

عمران کا ”آزادی مارچ“ کامیاب ہوا یا ناکام؟

عمران خان نے اپنی حکومت کے خاتمہ کے ڈیڑھ ماہ بعد ہی عوام کو اسلام آباد پہنچنے کی کال دے دی انہوں نے اسے ”آزادی مارچ“ قرار دیا جب کہ حکومت نے اس ”فتنہ و فساد“ لانگ مارچ کا نام دیا۔ عمران خان نے ملتان کے جلسہ عام میں ”لانگ مارچ“ کی تاریخ کا اعلان کرنا تھا لیکن ”گرفتاری“ کے خدشہ کے پیش نظر اور طاقت ور قوتوں کے ساتھ رابطہ کے باعث لانگ مارچ کی تاریخ کا اعلان پشاور

Read more

پاکستان یا اچانکستان

اگر پاکستانی تاریخ کو غور سے دیکھا جائے تو یہاں بہت کچھ بلکہ سب کچھ اچانک ہی ہوتا ہے۔ چلیں تھوڑی اپنی تاریخ پر نظر ڈالتے ہیں۔ 1940 میں لاہور میں قرارداد پاس ہو گئی اور اچانک 1947 میں پاکستان بن گیا۔ ایک سال بعد مسٹر جناح اچانک وفات پا گئے۔ پھر لیاقت علی خان کو اچانک گولی مار دی گئی۔ اس کے بعد پتہ نہیں کس طرح اور کون حکومتیں چلاتا رہا کہ اچانک 1958 میں جنرل ایوب خان

Read more

پاکستان کے معاشی مسائل کا حل اور چینی کردار

صدر جو بائیڈن نے انڈو پیسیفک اسٹریٹجی میں اضافہ کرتے ہوئے انڈو پیسیفک اکنامک فورم کا اعلان کیا ہے۔ اس پر گزارشات علیحدہ مضمون کا تقاضا کرتی ہیں جو کہ میں ضبط تحریر میں بھی لاؤں گا مگر ان حالات تمام حالات میں بھی عمران خان معاملات کو مزید خراب کرنے پر تلے بیٹھے ہے تاکہ حکومت سنبھل کر قومی معیشت کو سنبھالنے میں کامیاب نہ ہو جائے حالانکہ اس وقت ہمارے گرد و پیش میں ایسا بہت کچھ ہو

Read more

بلیغ الرحمن: پنجاب میں آئینی و سیاسی بحران کے بعد بالآخر حلف اٹھانے والے نئے گورنر بلیغ الرحمن کون ہیں؟

آخرکار 30 مئی کو صدرِ پاکستان عارف علوی نے مسلم لیگ ن کے رہنما بلیغ الرحمن کی بطور گورنر پنجاب تعیناتی کی منظوری دے دی جس کے بعد انھوں نے گذشتہ شام ہی عہدے کا حلف بھی اٹھا لیا۔

Read more

چند پاکستانیوں کے دورہ اسرائیل کے چرچے

پیٹرول کی قیمتوں میں یکمشت بھاری بھر کم اضافے کے اعلان کے بعد مہنگائی کی جو جان لیوا لہر نمودار ہو گی اس کی بابت سوچتے ہوئے بھی خوف آرہا ہے۔ بلی کو اِردگرد دیکھ لینے کے بعد کبوتر اپنی آنکھ بند کرلیا کرتے ہیں۔دورِ حاضر کے انسانوں کی توجہ مگر حقیقی مشکلات سے غافل رکھنے کے لئے سوشل میڈیا ایجاد ہوچکا ہے۔ پاکستان میں اس پر مقبول ہوئے عنوانات کو نگاہ میں رکھیں تو اس وقت اہم ترین مسئلہ

Read more

عمران خان بمقابلہ سپریم کورٹ: جیت کس کی ہوگی؟

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے ایک ٹی وی انٹرویو میں اعتراف کیا ہے کہ گزشتہ بدھ کو ان کے ساتھ لانگ مارچ میں شامل لوگ مسلح تھے۔ یہی وجہ تھی کہ انہوں نے تصادم سے بچنے کے لئے دھرنا دینے کا ارادہ ترک کر دیا تھا تاکہ ملک میں فساد برپا نہ ہو اور خوں ریزی سے بچا جائے۔ اب انہوں نے سپریم کورٹ سے یہ استفسار کرنے کا فیصلہ کیا ہے کہ کیا تحریک انصاف کو پرامن

Read more

مغل اعظم، نیا شہزادہ سلیم اور انار کلی

میرے سامنے فلم چل رہی ہے بادشاہوں، شہزادوں اور کنیزوں کی جس میں ظل الٰہی کا وقار اور دبدبہ ہے شہزادوں کے خواب ہیں محبت کی داستانیں ہیں زندگی کی تلخیاں ہیں ٹوٹتی امیدیں ہیں جوش اور جنون ہے طاقت کی آنکھ میں شعلے ہیں جن کو دعاؤں اور حکمت عملیوں سے حاصل کیا گیا تھا ان لاڈلوں کی کہانیاں ہیں محسنوں اور احسان فراموشوں کی تلخ حقیقت ہے۔ شہنشاہوں کے بنائے گئے مضبوط قلعے جو کھنڈرات میں بدل گئے

Read more

مسلم لیگ نون اوورسیز کے زیر اہتمام یوم تکبیر

28 مئی کا دن پاکستان کی تاریخ کا ایک ایسا سنگ میل ہے جب وطن عزیز نے اقوام عالم خصوصاً اسلامی دنیا میں ایک نئی تاریخ رقم کی تھی۔ 1998 میں 28 مئی کے دن پاکستان نے بھارت کی جانب سے پانچ ایٹمی دھماکوں کا منہ توڑ جواب دیتے ہوئے بلوچستان کے علاقے چاغی کے پہاڑوں میں چھ دھماکے کر کے اپنی جوہری طاقت کا کامیاب مظاہرہ کیا۔ پاکستان ایٹمی دھماکے کرنے کے بعد مسلم دنیا کی پہلی ایٹمی طاقت

Read more

پاکستان میں سیاست کو ’اسلامی ٹچ‘ دینے کی روایت کتنی پرانی ہے؟

کیا عمران خان وہ پہلے سیاست دان ہیں جو پاکستان کی رائے عامہ کو مذہب کے نعرے سے متاثر کرتے ہیں یا اس میدان کے شہ سوار کچھ دوسرے بھی ہیں؟

Read more

کیا سابقہ فوجی Cult followers ہیں!

پشاور میں بیٹھ کر عمران خان نے لانگ مارچ کا اعلان کیا تو انہوں نے خاص طور پر سابقہ فوجیوں اور ان کے خاندانوں سے اپیل کی کہ وہ اسلام آباد پہنچیں۔ یقیناً انہیں پورا ادراک تھا کہ مڈل کلاس اور مڈل کلاس میں خاص طور پر سابقہ فوجی ان کی تحریک کے پر جوش حامی ہیں۔ ایسا کب ہوا کہ سابقہ فوجی اور ان کے خاندان عمران خان کے ساتھ کھڑے ہو گئے؟ اسٹیبلشمنٹ کے لاڈلے تو میاں صاحب

Read more

بچے بلاول سے ہی کچھ سیکھ لیں کپتان صاحب!

سیاسی درجہ حرارت اس قدر بڑھ چکا ہے کہ بندریا اپنے بچے پاؤں کے نیچے دینے کو تیار ہے بلکہ دے بھی رہی ہے، اپنے مذموم مقاصد کی خاطر پروپیگنڈے کی جنگ زوروں پر ہے، کوئی کہہ رہا ہے کہ پنڈی میں نئے وزیراعظم کے لیے انٹرویو ہو رہے ہیں، کوئی کہہ رہا ہے کہ اگلے اڑتالیس گھنٹوں میں کچھ ہونے والا ہے، کبھی خط، کبھی جان کو خطرہ، کبھی سازش، کبھی بازاری زبان تو کبھی ملک پر بم گرا

Read more

سکول سے باہر دیکھیں گے

سکول سے ایک بار باہر نکل پھر دیکھوں گا۔ ہر کمزور انسان کی یہ سب سے کمزور دھمکی ہوتی ہے۔ بچپن میں سکول میں جب بھی لڑائی ہوتے دیکھی جس کی خوب دھلائی ہو رہی ہوتی وہ روتا جاتا اور ساتھ کہتا جاتا سکولوں بار نکل فر ویکھاں گے (سکول سے ایک بار باہر نکل پھر دیکھوں گا)۔ مارنے والا اس کو اور مارتا جاتا کہ پہلے تو سکول کے اندر دیکھ لے پھر باہر دیکھیں گے۔ اور ہم نے

Read more

مولانا فضل الرحمن، سعد رضوی اور عمران خان کے لانگ مارچ

گزشتہ 14 سالوں میں تقریباً 9 بڑے لانگ مارچ ہوئے۔ ان میں شروعات طاہر القادری نے آصف زرداری کے دور حکومت میں کی۔ دوسرا لانگ مارچ دو سیاسی اور وقتی کزنوں نے عمران خان اور طاہر القادری نے نواز شریف حکومت کے خلاف کیا۔ یہ لانگ مارچ کم بلکہ کفن پوش انقلاب زیادہ تھا۔ پھر یہی کفن پہن کر دونوں جماعتوں کے کارکن پی ٹی وی پر حملہ آور بھی ہوئے اور ر سپریم کورٹ کی دیوار پر شلواریں لٹکی

Read more

نا اسلامی، نا جمہوریہ، پاکستان

پاکستان واحد ملک ہے جو ایک نظریہ پر قائم ہوا اور لا الا اللہ کے منشور سے پروان چڑا۔ مذہب دھرم سب سے پہلے انسانیت کی بات کرتے ہیں بعد میں عقیدہ کی۔ آج ہم شام، عراق، فلسطین، کشمیر کے لئے حق کی آواز اٹھاتے ہیں مگر ہماری سنوائی نہیں آخر کیوں؟ پاکستان کے چند جابر حکمرانوں نے انسانیت کی بے حرمتی کی وہ مثالیں قائم کر دی ہیں جن کی دنیا میں کوئی نظیر نہیں۔ قائد اعظم محمد علی

Read more

آنکھوں کے دام اور خواب

عرصہ تین چار سال سے سیاسی کشمکش ایسے جاری ہے جیسے دو متحارب ممالک کے درمیان سرحد پر کبھی جھڑپیں شروع ہو جاتی ہیں تو کبھی ان کے بڑے ہمارے نیوٹرلز کی طرح بیچ بچاؤ کروا کے عارضی فائر بندی کروا دیتے ہیں۔ ماضی میں، 126 دن کے دھرنے سے لے کر اب تک سیاست کا لاڈلا جب بھی کھیلنے کو چاند مانگتا، اس کی گود میں سورج، چاند، ستارے ڈال دیے جاتے تھے۔ تمام سیاسی پیر، پنڈت اور بابے

Read more

ناکام ریاست کسے کہتے ہیں؟

”امریکا اس وقت دنیا کی سب سے بڑی اقتصادی اور عسکری قوت ہی نہیں ’بلکہ اس کی خارجہ پالیسی میں کسی بھی کمزور ملک کو اپنی خواہشات کے حساب سے ڈھالنے کی قوت موجود ہے۔ جہاں تک اخلاقیات کا تعلق ہے‘ اس قوت کا دوسرے ممالک کے معاملے میں کسی قسم کا کوئی اخلاقی اصول موجود نہیں ہے۔“ یہ حقیقی الفاظ نوم چومسکی کے ہیں۔ جو حد درجہ قابل احترام ’لائق فلسفی اور امریکی سیاسی دانشور ہے۔ نوم چومسکی امریکا

Read more

تین عام آدمی۔ تین خاص کہانیاں

روایتی طرز پر بنے آتش دان سے دھوئیں کے مرغولے آٹھ اٹھ کر نہ صرف چمنی سے نکل کر چھت میں بادل کی صورت اختیار کر رہے تھے بلکہ کمرے کو بھی گھیر رہے تھے۔ بیچ بیچ میں شہتوت کی لکڑی کے چٹکنے سے کوئی چنگاری اڑ کر سرخ لکیر سی بنا کر غائب ہو جاتی اور ملگجے اندھیرے میں سبز چائے سڑکنے کی آوازیں وقفے وقفے سے آتی رہتی تھی۔ پھر یک دم آتش دان میں آگ کا جھماکا

Read more

مذہبی ٹچ کا پچھتر سالہ سفر

قاسم سوری نے خان صاحب کو تقریر میں مذہبی ٹچ دینے کو کہا تو کیا غلط کہا۔ یہ وہ مال ہے جو 1947 سے اس ملک میں بکتا آیا اور نہ جانے کب تک بکتا رہے گا۔ ہاں جب تک اس مال کو باوضو خریدنے والے موجود ہیں، یہ بکے گا۔ پاکستان کی تقسیم سے پہلے ہی ترک خلافت کی جنگ ہندوستان میں لڑی جا رہی تھی۔ بولیں اماں محمد علی کی، جان بیٹا خلافت پہ دے دو قسم کی

Read more

یوم تکبیر نعرہ تکبیر

اٹھائیس مئی پاکستان کی تاریخ کا وہ یادگار دن ہے جب مملکت خداداد اسلامی جمہوریہ پاکستان نے ایٹمی دھماکے کر کے عالم دنیا کو یہ بتا دیا کہ اب ہم بھی ایٹمی حیثیت رکھتے ہیں۔ ایٹمی قوت کا مظاہرہ کرنے کے ساتھ ہی ہم دنیا کے سپر پاور کی فہرست میں شمار ہونے لگے اور یہ واقعی ہی پاکستانی عوام کے لیے عظیم خوشخبری تھی اور اس بات سے کوئی انکار نہیں کیا جا سکتا کہ ایٹمی طاقت رکھنے کے

Read more

انقلاب در انقلاب کا خواب اور مہنگائی کے ستائے عوام

انقلاب آئے مگر ایسا نہ آئے کہ امید سایہ خورشید سے اور دھوپ شجر سے نکلے ایم کیو ایم پاکستان کے سینیٹر سید فیصل سبزواری نے پارلیمنٹ سے خطاب کرتے ہوئے بڑا خوبصورت شعر پر اپنی تقریر کا اختتام کیا۔ یہ شعر نہیں بلکہ ایک حقیقت ہے، ایک فلسفہ ہے۔ جسے سمجھنے کے لیے سمندر جتنا علم درکار نہیں، بلکہ صرف تھوڑا سی شعور کی آنکھیں کھول لی جائیں تو اس شعر کی حقیقت کا ادراک ہو جائے گا۔ پاکستان

Read more

اوفا ہی اوفا

جب 7 جولائی 2015 میں وزیراعظم نواز شریف کے شنگھائی تعاون تنظیم کے سربراہی اجلاس میں شرکت کے انتظامات کے لئے سفارت خانے کا عملہ اوفا پہنچا تو کسی کو اپنی آنکھوں پر یقین نہ آیا کہ یہی وہ اوفا ہے جہاں ابھی پچھلے ماہ ہم سب آئے تھے۔ روسی وزارت خارجہ نے ان تمام ممالک کے سفارتی عملے کو یہاں کا دورہ کرایا تھا اور تفصیل سے سمجھایا تھا کہ کانفرنس کے دوران کون کون سی سہولیات کہاں کہاں

Read more

شہباز حکومت کی ”بھان متی کے کنبہ“ والی کمزوری

آنکھیں میری گزشتہ کئی مہینوں سے کالے موتیا کی زد میں ہیں۔ اس کے پھیلاﺅ کو روکنے کے لئے لازمی ہے کہ ٹی وی،کتابوں اور انٹرنیٹ سے کم از کم رجوع کروں اور چند گھنٹوں کی گہری نیند یقینی بناﺅں۔ ذات کے رپورٹر کو عملی صحافت سے ریٹائر ہوجانے کے باوجود مگر یہ ”عیاشی“ نصیب نہیں ہوتی۔ 23 مئی سے 25 مئی کے دوران مشکل سے وقفوں میں چھ گھنٹے سو پایا۔ عمران خان صاحب 25 مئی کی دوپہر اسلام

Read more

منتخب، غیر منتخب اور منتخب کا کھیل

آصف زرداری اور نواز شریف کا اتحادی حکومت قائم کرنا ایسا واقعہ ہے کہ غیر منتخب حکمرانوں کے کانوں میں خطرے کی گھنٹیاں بجنا لازم ہے۔ اوپر سے مولانا فضل الرحمن کی موجودگی کا تڑکا سونے پر سہاگہ ہے۔ آصف زرداری کا تعلق اس جماعت سے ہے جس کی عمر اب 45 سال ہونے کو آئی ہے اور مین سٹریم پارٹیز میں اسے سب سے سینئر قرار دیا جا سکتا ہے۔ وہ خود بھی اقتدار کی غلام گردشوں کے 88

Read more

آئین کہاں نیوٹرل رہنے اور کہاں معاونت کا حکم دیتا ہے؟

یہ واضح نہیں کہ پی ٹی آئی کارکنوں اور اُن کی قیادت نے اسلام آباد میں آرمی دستوں کی موجودگی سے متعلق کیا تاثر لیا ہے۔ آرمی قیادت آئین کے تحت پابند ہے کہ امن وامان کے قیام میں وفاقی حکومت کی معاونت اور مدد کے لئے طلب کئے جانے پر فوجی دستے مہیا کرے۔

Read more

موجودہ حالات بھی ’’ کاکڑ فارمولا‘‘ کے متقاضی ہیں؟

میں یہ کالم 25 مئی کی صبح اُٹھتے ہی لکھ رہا ہوں۔ عمران خان صاحب اس روز ملک بھر سے اپنے حامیوں کو اسلام آباد پہنچنے کی ہدایت جاری کرچکے ہیں۔ حکومت پنجاب ان کے بلائے اجتماع کی نفری کم تر بنانے کے لئے پیر کی رات سے تحریک انصاف کے مقامی رہ نمائوں اور متحرک کارکنوں کے گھروں پر چھاپے مارتے ہوئے پکڑدھکڑ کی کارروائیوں میں مصروف ہے۔ پنجاب کو اسلام آباد سے ملانے والے تمام راستے بھی کنٹینر

Read more

ایک پیج اور پتنگ بازی کے پیچ

مئی کی پچیس تاریخ ہے اور دن آدھے سے زیادہ نکل چکا ہے۔ ابھی تصویر کے خد و خال دھندلے ہیں۔ عمران خان خیبر پختونخوا کے وزیر اعلیٰ محمود خان کے ہیلی کاپٹر میں پشاور سے کوئی 77 کلومیٹر کے فاصلے پر نوشہرہ ولی انٹر چینج پہنچ رہے ہیں جہاں سے وہ اسلام آباد کی طرف مارچ کی قیادت فرمائیں گے۔ ولی انٹر چینج سے اسلام آباد کا فاصلہ 70 کلومیٹر ہے۔ (نوے کی دہائی میں پاکستان کی سیاست کو

Read more

لانگ مارچ: کون کب اور کس معیار پر کامیابی کا دعویٰ کر سکتا ہے؟

‘یہ تو (25 مئی کی) شام تک معلوم ہو سکے گا کہ کون کامیاب ہو پاتا ہے؟ حکومت انھیں روکنے میں کامیاب ہو جاتی ہے تو وہ کامیاب کہلائے گی اور وہ پہنچ جاتے ہیں تو ظاہر ہے کہ انھیں کامیابی مل جائے گی۔ کامیابی کے ان دو معیاروں کے بیچ کئی اگر مگر اور کئی سوالات ہیں۔‘

Read more

لانگ مارچ، مخدوش معیشت اور لرزاں حکومت

منیرؔ نیازی مرحوم کا یہ شعر کہ منیرؔ اس ملک پر آسیب کا سایہ ہے یا کیا ہے کہ حرکت تیز تر ہے اور سفر آہستہ آہستہ ملک کی سیاسی تاریخ کے ہر گزرتے دن پر صادق آتا ہے۔ محسوس یہ ہوتا ہے کہ ہماری سیاست، معیشت اور سماج پر مسلط طبقات نے اس گلشن کے کا تحفظ نہ کرنے اور اسے کی قسم کھا رکھی ہے۔ سیاست جو رخ اختیار کرتی جا رہی ہے وہ اس بات ثبوت ہے

Read more

ہم گمراہ تھے اور استعمال ہوئے: ڈاکٹر معید پیرزادہ کا اعتراف

2014 کے عمران خان کے دھرنے کو بھرپور طریقے سے سپورٹ کرنے والا اور سپریم کورٹ سے میاں نواز شریف کی ڈس کوالیفکیشن کا فیصلہ آنے کے بعد کورٹ کے باہر وکٹری کا سائن بنانے والا کردار ڈاکٹر معید پیرزادہ گزشتہ دنوں اسلام آباد ہائی کورٹ پیشی کے بعد مطیع اللہ جان کے ہتھے چڑھ گیا۔ معید پیرزادہ اینکر پرسن ہیں اور صحافیوں کے اس قبیلے سے تعلق رکھتے ہیں جو دل و جان سے مشرف با عمران ہو گئے

Read more

عمران خان کے ’حقیقی آزادی مارچ‘ کی ناکامی یا کامیابی عمران خان کی سیاست پر کیا اثرات ڈالے گی؟

سابق وزیرِ اعظم عمران خان کے خلاف تحریک عدم اعتماد پیش ہونے اوراُس کے کامیاب ہونے تک، پاکستان تحریکِ انصاف کے چیئرمین نے اتنی شَدومَد سے فوج کو نیوٹرل رہنے اور پھر مداخلت کی اپیل نہیں کی تھی، جو وہ اس لانگ مارچ کے دوران کرتے ہوئے دکھائی دے رہے ہیں۔

Read more

یوم تکبیر اور پاکستان کی عظمت

پاکستان کے جوہری منصوبے کی کامیابی کا قصہ تسلسل کا ایک سلسلہ ہے۔ ایک سیاسی قیادت دوسری سیاسی قیادت میں منتقل ہوتی رہی۔ اغیار اس منصوبے کو پایۂ تکمیل تک پہنچتے نہیں دیکھنا چاہتے تھے۔ دوسری جانب پوری پاکستانی قوم نے اس منصوبے کی حفاظت کی اور سیاسی قیادت نے اس منصوبے کو ایک قومی راز کے طور پر اپنے سینے میں رکھا جب تک کے ایٹمی دھماکے نہ ہوئے۔ یوم تکبیر ہر سال 28 مئی کو منایا جاتا ہے

Read more

کیا حسن نثار قوم کو عمرانی ہسٹریا کا شکار بنانے کی غلطی پر معافی مانگے گا؟

وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری ان دنوں امریکہ کے دورے پر ہیں اور انتہائی زیرک انداز سے اپنے منصب کا حق ادا کر رہے ہیں۔ دھیما انداز، بیلنس گفتگو، ٹو دی پوائنٹ جواب اور موقع کی مناسبت سے باڈی لینگویج ہر جیسچر سے اپنے نانا ذوالفقار علی بھٹو کا وقار جھلک رہا تھا۔ شہزادی جمہوریت محترمہ بے نظیر بھٹو جنھوں نے یہ تاریخی جملے کہے تھے اور انہی جملوں کو تحریک عدم اعتماد کی رات انتہائی ذلت آمیز انداز سے

Read more

عمران خان کو لانگ مارچ کی اجازت دینے پر رضا مندی سے انکار تک

پاکستان تحریک انصاف کو لانگ مارچ کی اجازت دینے میں رضامندی ظاہر کرکے لانگ مارچ سے ایک دن پہلے اس کی اجازت نہ دینے کے بارے میں پنجاب حکومت کے ترجمان عطا اللہ تارڑ کا کہنا ہے کہ لانگ مارچ کی اجازت نہ دینے کا فیصلہ خفیہ اور حساس اداروں کی رپورٹس کی روشنی میں کیا گیا ہے۔

Read more

پاکستان کی سیاست میں اخلاقی روایات، ماضی اور مستقبل

پی ٹی آئی کے کارکنان کی طرف سے اپنے پارٹی سربراہ عمران خان نیازی کی طرف سے ملتان جلسے میں مریم نواز شریف کے بارے میں کئیے گئے انتہائی گھٹیا اور اخلاق سے گرے ہوئے تبصرے، کے ”دفاع“ اور جواز میں ماضی کے ایک واقعے کا حوالہ دیا جا رہا ہے، جب محترمہ بے نظیر بھٹو کی جعلی قابل اعتراض تصاویر ہیلی کاپٹر سے پھنکوائی گئیں، اور پارلیمنٹ میں محترمہ کے بارے میں انتہائی قابل اعتراض اور شدید بدتمیزی پر

Read more

عدم اعتماد کے بعد

سابق وزیراعظم عمران خان کے خلاف عدم اعتماد کی تحریک کامیاب ہونے کے بعد ، وطن عزیز، بڑی عجیب سی صورتحال سے گزر رہا ہے۔ ہر آنے والا دن ایک نئی انہونی کا پتہ دیتا ہے۔ ہرطرف ایک الگ تماشا لگا ہوا ہے۔ بلکہ ہر کسی نے اپنا الگ تماشا لگا رکھا ہے۔ سب سیاستدان اپنے مفادات کی خاطر اس بات پر بضد ہیں۔ کہ پاکستان اور اس کی عوام کو کبھی سکھ اور چین کا سانس نہیں لینے دینا۔

Read more

بندھے ہاتھ پاؤں نہ کھولے تو حکومت کارکردگی نہیں دکھا سکتی

عمران خان اپنی طبع میں ایک ایسے فرد ہے جو اپنے سوا کسی فرد یا ادارے کے احترام کے قائل نہیں ہے۔ اگر آپ ان کو اقتدار کے سنگھاسن پر برا جمان کردے تو آپ کی واہ واہ ورنہ ان کی جانب سے میر جعفر کا خطاب کسی کو بھی مل سکتا ہے۔ مگر کیا انہوں نے جو زبان مریم نواز کے لئے استعمال کی ہے وہ صرف ان کی عادت ہے یا یہ کسی منصوبہ بندی کا حصہ ہے؟

Read more

پاکستان کے لانگ مارچ: کامیابی اور ناکامی کے پس پشت متحرک عوامل اور قوتیں

پاکستان میں لانگ مارچ، دھرنوں اور جلوسوں کی ایک طویل تاریخ ہے جو بعض اوقات تو اپنے مقاصد کے حصول میں کامیاب رہے جبکہ کئی مرتبہ ناکامی کا سامنا کرنا پڑا۔ کیا عمران خان کا متوقع لانگ مارچ نتائج حاصل کرنے میں کامیاب رہے گا۔

Read more

صدارتی ریفرنس کس کی جیت کس کی ہار؟

سپریم کورٹ نے ارکان پارلیمنٹ کے اپنی سیاسی جماعت کی پالیسیوں سے انحراف بارے میں آئین کے آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے حوالے سے دائر صدارتی ریفرنس اور آئینی درخواستوں پر تین دو کی اکثریت سے فیصلہ سنا دیا ہے۔ عدالت عظمی نے قرار دیا ہے کہ پارٹی پالیسی سے انحراف کے مرتکب رکن پارلیمنٹ کا ووٹ شمار نہیں ہو گا۔ صدر مملکت نے ریفرنس میں آئینی شق 63 اے کے حوالے سے 4 سوالات بھجوائے تھے جن میں

Read more

شیریں مزاری کی پکڑ اور جلد رہائی

کل سے سوشل میڈیا پر ایک بحث چھیڑ گئی۔ جب شیریں مزاری کو پکڑا پھر ایک گھنٹہ بعد رہا کیا تو لوگوں نے علی وزیر کے بارے میں بھی یہی خواہش ظاہر کی کہ کیوں وہ رہا نہیں ہوتے۔ تو کل رات ریمنڈیویس کی کتاب (کرایہ کا فوجی) دیکھ رہا تھا۔ تو آخر میں رہائی کے بارے میں لکھا تھا کے میں نے 49 دن جیل میں گزارے میرا رہائی بہت مشکل تھا شاہ محمود قریشی نے میری وجہ سے

Read more

اسٹیبلشمنٹ کو در پیش مشکل صورت حال!

چند ہی ہفتوں میں سب کچھ الٹ پلٹ گیا ہے۔ کل تک جو اسٹیبلشمنٹ کے سر ایک ’سیلیکٹڈ‘ حکومت ملک پر مسلط کیے جانے کا الزام دھرتے تھے، حال ہی میں اس کے نیوٹرل ہو جانے کو عین آئین اور قانون کے مطابق قرار دے کر دوسروں کو بھی کچھ ایسا ہی مشورہ دے رہے تھے۔ تاہم صورت حال کچھ یوں بدلی ہے کہ اب صاف صاف الفاظ میں افواج پاکستان کو مدد کے لئے پکارا جا رہا ہے۔ جس

Read more

کچھ کرنا نہیں تھا تو پنگا کیوں لیا تھا

سیاست میں ایک عمومی دلیل یہ دی جاتی ہے کہ حزب اختلاف مستقبل کی حکومت ہوتی ہے۔ یہ ہی وجہ ہے کہ اسے سیاست میں ایک متبادل حکومت کے طور پر دیکھا جاتا ہے۔ لیکن یہاں المیہ یہ ہے کہ ایک طرف حکومتی طبقہ کی جانب سے حکمرانی کا بحران اور دوسری طرف کمزور اور بغیر تیاری یا ہوم ورک کے طور پر حزب اختلاف کا مجموعی کردار۔ یہ ہی وجہ ہے کہ ملک میں سیاسی و حکومتی تبدیلی کے

Read more

شیریں مزاری کی گرفتاری اور پھر بذریعہ عدالت رہائی، سوشل میڈیا صارفین کا ردِ عمل

شیریں مزاری عدالتی حکم پر رہا ہو کر گھر پہنچ گئی ہیں مگر ابھی سوشل میڈیا پر ان کی گرفتاری موضوع بحث بنی ہوئی ہے، جہاں صارفین اس واقعے کی اپنے اپنے انداز میں تبصرے اور تجزیے کر رہے ہیں۔

Read more

بے نام سے اک خوف سے دل کیوں ہے پریشاں

‎اس وقت پاکستان کے اندر سیاست اور ریاست میں ایک جنگی کیفیت نظر آ رہی ہے۔ اس جنگی کیفیت میں عسکری انتظامیہ کا کردار بہت نمایاں نظر آ رہا ہے۔ فوج کے تعلقات عامہ کے جرنیل نے اعلان فرمایا تھا کہ ملک میں سیاسی لوگوں کا فوج پر تبصرہ کرنا مناسب نہیں ہے۔ تحریک عدم اعتماد کے بعد جو مخلوط سرکار بنی، اس کی کارکردگی معیشت کے حوالہ بہت ہی خراب جا رہی ہے۔ مخلوط سرکار کے وزیر اور مشیر

Read more

لندن لیکس کے بعد غیر جانبداری

دو ہفتے پہلے ہی کی تو بات ہے ملک میں ”غیر جانب داری“ کا خوب چرچا تھا۔ یوٹیوبرز قصیدے پڑھ رہے تھے اور نصف سے زائد نیوز چینلز یہی باور کروانے میں لگے تھے کہ اب ملکی سیاست میں غیر جانب داری کا چلن رہے گا اور راوی جمہوریت ہی جمہوریت لکھے گا۔ پھر یوں ہوا کہ بلاول بھٹو زرداری لندن پہنچ گئے تاکہ نواز شریف سے ملاقات کرسکیں اور جمہوری صورت حال کا فائدہ اٹھا کر چارٹر آف ڈیموکریسی

Read more

مقصد ریاست سے قرارداد مقاصد تک

کہتے ہیں کہ پاکستان بننے سے چند دن پہلے قائداعظم نے کوئی تقریر کی تھی، جسے جناح کی گیارہ اگست والی تقریر کہا جاتا ہے، اس تقریر کے مطابق پاکستان کوئی مذہبی ریاست بننے نہیں جا رہا تھا، سیاست اور مذہب کو الگ الگ بیان کیا گیا تھا، تمام مذاہب اور عقائد کے ماننے والوں کو یہ باور کروایا گیا تھا کہ پاکستان ان کے لیے ایک محفوظ پناہ گاہ ہوگی۔ پھر پاکستان بنا، کچھ عرصے کے بعد ڈاکٹروں نے

Read more

سیاسی سونامی اور معاشی بھونچال

سیاسی سونامی اور معاشی بھونچال سری لنکا کو لے بیٹھا ہے۔ اب پاکستان میں سرعت رفتاری سے ویسے نہیں بھی تو اپنی تاریخ کے بدترین سیاسی و معاشی بحران سے دوچار ہے۔ 25 مئی کو آئی ایم سے معاشی ضمانت (بیل آؤٹ پیکیج) ملتی ہے یا نہیں اور شہباز حکومت اپنے گلے میں کانٹوں کا ہار ڈالنے کو تیار ہوتی ہے بھی نہیں اس کا دار و مدار کئی اور عوامل کے علاوہ آج (اتوار) کو عمران خان کے اسلام

Read more

اچھے ”خادم اعلیٰ“، اچھے ”خادم اعظم“ کیوں نہیں پا رہے؟

کیا یہ کھلا تضاد نہیں؟ کہ جس دن شہباز حکومت نے لگژری آئٹمز کی درآمد پر پابندی لگانے کا اصولی فیصلہ کیا، اسی دن حفیظ شیخ ’درآمد‘ ہو کر کراچی کے ہوائی اڈے پر اترے اور ”خاص لوگوں“ کے حفاظتی حصار میں ٹرمنل سے ’برآمد‘ ہوئے، جس سے تاثر یہی قائم ہوا، کہ انہیں کسی ”خاص کام“ انجام دینے کے لیے ایک بار پھر ’صاحبان اختیار‘ نے بلوایا ہے، کیونکہ ان کے بارے میں مشہور ہے کہ وہ ’جھنڈے والی

Read more

پاکستان تحریک انصاف کا گوجرانوالہ پاؤر شو

18 مئی بروز بدھ پاکستان کے پانچویں بڑے شہر، پہلوانوں کی نگری، صنعتی حب اور مسلم لیگ کے پنجاب کے سب سے مضبوط گڑھ گوجرانوالہ میں پاکستان تحریک انصاف نے عوامی آگاہی اور غلامی نا منظور مارچ تیاری کے حوالے سے جناح سٹیڈیم میں تاریخی جلسے کا انعقاد کیا۔ یہ جلسہ عمران خان کے ملک گیر مہم کا حصہ تھا۔ جو عمران خان نے امپورٹڈ گورنمنٹ کے خلاف شروع کی ہے۔ یہ جلسہ پاکستان مسلم لیگ نواز کے گڑھ گوجرانوالہ

Read more

سیاست خواہشات پوری ہونے کا نام نہیں

کیونکہ ملک میں سیاست کچھ ناقص طرز کی ہو رہی ہے اس لیے عموماً موضوع گفتگو سیاست اور سیاستدان ہوتے ہیں۔ نزلہ سیاستدانوں کے ساتھ فوج کی اشرافیہ پر بھی گرتا ہے جس کی ماضی کی عیاں اور حال کی مخفی روش نے ملکی معیشت کو یہ دن دکھائے کا بیان دے دیے جاتے ہیں اگر سعودی عرب وغیرہ مالی مدد نہ کریں تو ملک ڈیفالٹ کر جائے یعنی دیوالیہ ہو جائے گا۔ ایسے بیان عجیب بھی ہیں اور رندانہ

Read more

عمران خان کا مریم کے بارے میں بیان: ’کیا انھوں نے اصل میں ایسا کہا، مطلب اصل میں؟ یہ بھیانک ہے بہت زیادہ مایوس کن‘

سابق وزیراعظم عمران خان نے ملتان میں ایک جلسے کے دوران مریم نواز کے حوالے سے بیان دیا جس پر سوشل میڈیا میں شدید تنقید کی جا رہی ہے۔ ملتان جلسے کے علاوہ عمران خان اور مریم نواز کے نام سے مختلف ٹرینڈ سوشل میڈیا پر چل رہے ہیں۔

Read more

حکومتی بے بسی اور اسٹبلشمنٹ کی سیاست

خبر ہے کہ آئندہ دو روز میں طاقت ور حلقوں نے حکومت کو اپنی غیر مشروط حمایت کا یقین نہ دلایا تو موجودہ حکومت کام کرنے سے انکار کردے گی اور قومی اسمبلی تحلیل کردی جائے گی۔ یہ خبر جیو نیوز کے حوالے سے سامنے آئی ہے، اس لئے کہا جاسکتا ہے کہ اس میں حکومتی ذرائع کی درپردہ فراہم کردہ معلومات شامل ہوں گی۔ اس سے پہلے بھی حکومت کے ہمدرد صحافی یہ خبریں دیتے رہے ہیں کہ اگر

Read more

پاکستان میں سیاسی حکومتوں کی ناکامی کی وجوہات

یہ بات تو روز روشن کی طرح عیاں ہے کہ پاکستان کی ترقی میں سب سے بڑی رکاوٹ سول سپریمیسی کا نہ ہونا ہے۔ کسی بھی ملک میں اگر عوامی نمائندے پالیسیاں بنانے اور فیصلے کرنے کا اختیار نہ رکھتے ہوں تو وہ ملک ترقی نہیں کر سکتا، اس میں سیاسی استحکام نہیں آ سکتا، نہ ہی پالیسیوں میں تسلسل ہوتا ہے اور نہ ہی کوئی ملکی یا غیر ملکی سرمایہ دار اس ملک میں سرمایہ کاری کو ترجیح دیتا

Read more

اگر عمران خان کا مقابلہ کرنا ہے

کیل کانٹے سے لیس اور بھاری خوردبینی شیشوں کو آنکھوں پر چڑھائے ہم نے عمران خان کو ہر میدان میں تنقید و طنز و شکووں کے تختوں پر لیٹا کر ہر یک زاویے کو ملحوظ خاطر رکھ کر پوسٹ مارٹم تو بھرپور کیا اور یہ بے رحمانہ تنقید کے نشتر برسانا جائز بھی تھا کیونکہ عمران خان سرد خانے میں پڑی ہماری حسرتوں میں روشن مستقبل کی روح پھونکنے والا تھا۔ گھر میں جس بچے سے سب سے زیادہ امیدیں

Read more

حکومت کہیں نہیں جا رہی

اس وقت جو حالت نون لیگ کی ہے شاید وہ کسی بھی جماعت کے نہیں۔ جن کی امید پر وہ حکومت میں آئے تھے ان میں سے کچھ قوتوں نے اپنی پرانی روش اختیار کرنا شروع کر دی ہے۔ یار لوگ یہ بھی کہتے نظر آرہے ہیں کہ زرداری نے نون لیگ کے ساتھ وہ کیا ہے جس کو صدیوں پرانا بدلہ بھی کہہ سکتے ہیں۔ شہباز شریف کا حکومت سنبھالنے سے پہلے خیال وہی پنجاب والا تھا وہ سمجھتے

Read more

حکومت کا تذبذب اور سنگین معاشی صورتحال

یہ تو غنیمت ہو گیا کہ حکومت اس بات پر تو یکسو ہوئی کہ وہ اگست 2023 ء تک اپنی آئینی مدت پوری کرے گی اور انتخابی اصلاحات کے بعد ہی انتخابات کرائے جائیں گے۔ مسلم لیگ نواز اور اتحادی جماعتوں نے جب اقتدار سنبھالا تو ڈالر، جس کے دام پر ہی ہماری معیشت چلتی ہے، چند روز کے لیے روپے کی قدر کے مقابلے میں کمزور ہوا اور اسٹاک ایکسچینج جو سرمایہ دارانہ نظام ایک بڑا ہتھیار ہے اس

Read more

عمران خان کی زبردست واپسی منصوبے کا حصہ ہے

عمران خان پچیس سالہ پراجیکٹ ہے جو کہ کہتے ہیں جنرل حمید گل نے شروع کیا جس کی مارکیٹنگ ایسے مربوط طریقے سے کی گئی کہ عوام تو کجا بڑے بڑے دانشور دھوکہ کھا گئے۔ تو کیا یہ ساری مارکیٹنگ، اتنی محنت، اتنا لمبا سیاپا صرف پونے چار سالہ حکومت کے لئے تھا؟ بالکل بھی نہیں! حقیقت کیا ہے، آئیے جانتے ہیں۔ اب یہ حقیقت تو روز روشن کی طرح عیاں ہے کہ اسٹیبلشمنٹ مداخلت کرتی ہے۔ بائیس سالہ پراجیکٹ

Read more

ایڈورٹائزمنٹ کا اشتہاری نغمہ

کافی بنانا ایک مشکل فن ہے۔ اسے چائے کی طرح پانی میں ابال کر دودھ چینی ڈال کر نہیں بنایا جاتا بلکہ کافی کے بیج روسٹ کرنے سے لے کر کافی پھینٹنے سے لے کر فلٹر کرنا اور پھر صحیح درجہ حرارت پر پکانا ایک فن ہے۔ سو سال قبل نیسلے نے انسٹینٹ کافی کا تصور دیا ان کا خیال تھا کہ یہ پراڈکٹ ہٹ ہو گی۔ اس کے اشتہار میں ایک عورت فٹا فٹ کافی بنا کر اپنے شوہر

Read more

جلد انتخابات کس کے مفاد میں، اور کس کو اس کا نقصان ہے؟

بعض سیاسی تجزیہ نگاروں کا خیال ہے کہ موجودہ صورتِ حال میں سب سے زیادہ مشکلات کا سامنا مسلم لیگ ن کو ہے کیونکہ مسلم لیگ ن کا اسٹیک سب سے زیادہ ہے، اس لیے مسلم لیگ ن گھبراہٹ اور تذبذب کا شکار دکھائی دے رہی ہے۔

Read more

افراتفری اور کمزوری لوٹ کے گھر کو آتی ہے

پاکستان کو ہم نے بیٹیوں کی طرح پالا ہے۔ اسے پیار تو بہت کیا لیکن طاقت پکڑنے دی، نہ ترقی کرنے دی۔ پاکستان کمزور کیوں ہے؟ پاکستان غریب، غیر ترقی یافتہ اور کمزور ملک ہے کیونکہ اس کی سیاسی حکومت کو شدید کمزوری لاحق ہے۔ پاکستان کی سیاسی حکومتوں کو کمزور رکھنے کے لیے بہت کوشش اور محنت کی جاتی ہے۔ ہر اس ادارے کو کمزور کرنے کی کوشش کی جاتی ہے جو کسی بھی طریقے سے سیاسی حکومت کی

Read more

گالیاں کھا کے بے مزا نہ ہوئے

دیو مالا کے کردار محیر العقول ہوتے ہیں لیکن ان میں بھی ایسا کوئی خالق مذکور نہیں جو اپنی مخلوق کے سامنے سجدہ ریز ہو جائے، بلا شبہ ہماری سیاست میں اساطیر سے کہیں زیادہ پیچاک ہیں۔ جنرل ضیاالحق نے جب ذوالفقار علی بھٹو کو حکومت سے نکالا تو انہیں پھانسی گھاٹ تک پہنچانے کا بندوبست بھی کیا، جب پرویز مشرف نے 1999 میں نواز شریف کی حکومت الٹائی تو ان کے لیے جیل اور جلاوطنی کا انتظام بھی کیا،

Read more

فوج کا سیاسی کردار کیسے محدود کیا جائے؟

پاکستانی روپیہ امریکی ڈالر کے مقابلے میں دو سو روپے کی حد عبور کر گیا۔ اس کی متعدد تکنیکی معاشی وجوہ بیان کی جا سکتی ہیں لیکن اس تاثر کو زائل نہیں کیا جاسکتا کہ ملک میں تیزی سے بڑھتے ہوئے معاشی انحطاط کی سب سے بڑی وجہ حکومت کی بے عملی ہے۔ شہباز شریف کی سربراہی میں وفاقی حکومت ابھی تک تیل کی قیمتوں میں اضافہ کا بنیادی فیصلہ بھی نہیں کر سکی حالانکہ پاکستان کو اسی ایک فیصلہ

Read more

قعرِ دریا“ میں ”تختہ بند“ ہوئے انسان“

بچپن کی یادوں میں توانا تر یہ قصہ بھی ہے کہ بستر پر تنہا بیٹھے میرے کئی بزرگ بسااوقات بآواز بلند فارسی کا ایک شعر پڑھا کرتے تھے۔ اسے پڑھنے کے بعد نکلی آہ انسانی بے بسی کا پریشان کن اظہار ہوتی۔ میں اسے سن کر اکثر گھبرا جاتا۔ چھٹی جماعت میں فارسی مجھے اختیاری مضمون کی صورت پڑھنا پڑی تھی۔ زیادہ وقت ”رفت،رفتند …“ جیسی گردان یاد کرنے ہی میں صرف ہوگیا۔ یہ بھی علم ہوا کہ کرسی کو

Read more

جمہوریت سے غلامی تک

مشرقی پاکستان کی علیحدگی کے بعد پاکستانی سیاست کا محور چند خاندانوں تک محدود ہو گیا۔ سقوط ڈھاکہ کے قبل خاندانی سیاست کا کوئی نام و نشان نہیں تھا۔ قائداعظم سے لے کر نورالامین تک جتنے سیاست دان سیاسی افق پر چمکے ان کی اپنی اپنی داستان جدوجہد تھیں۔ کوئی بھی اپنے باپ دادا کے نام سے مقبول نہیں ہوا۔ نوابزادہ لیاقت علی خان، خواجہ ناظم الدین، سردار عبدالرب نشتر، ملک فیروز خان نون، میاں ممتاز دولتانہ، ممتاز حسین ممدوٹ،

Read more

سندھ کے عظیم کردار محمد مراد ہالیجوی رح کی خدمات!

سرزمین سندھ ولیوں، بزرگوں، درویش اللہ والوں کی دھرتی ہے۔ جس نے عظیم سپوتوں کو جنم دیا ہے۔ ان عظیم شخصیات میں نامور عالم، فاضل، اسکالر، سیاستدانوں کو جنم دیا ہے۔ جن کی محنت لگن جدوجہد اور تبلیغ سے سندھ امن، پیار، رواداری، محبت کی پہچان رکھتی ہے۔ ان شخصیات میں اگر مولانا محمد مراد ہالیجوی کا ذکر نہ کیا جائے تو یہ تاریخ سے زیادتی ہوگی۔ سکھر کی تاریخی اور قدیمی علمی مرکز جامعہ منزل گاہ سکھر میں فجر

Read more

کیا عمران خان پاکستان کی نئی اسٹیبلشمنٹ ہیں؟

شہباز کو اب پرواز کے لیے پَر نہیں مگر دَم چاہیے۔ عمران خان دباؤ بڑھا رہے ہیں اور عدلیہ، مقتدر حلقے، نئی حکومت، میڈیا جس طرح اس وقت دباؤ کا شکار ہیں، خدشہ ہے کہ تحریک انصاف کی دی گئی ڈیڈ لائنز پر سرنڈر نہ کر جائیں؟

Read more

سپریم کورٹ کا آرٹیکل 63 اے کی تشریح کے صدارتی ریفرنس پر فیصلہ: منحرف رکن کا ووٹ شمار نہیں ہوگا، تاحیات نااہلی پر قانون سازی پارلیمان کرسکتی ہے

سپریم کورٹ کے اکثریتی فیصلے میں کہا گیا ہے کہ آرٹیکل 63 اے پارلیمانی جمہوری نظام میں سیاسی جماعتوں کو تحفظ فراہم کرتا ہے اور انحراف سیاسی جماعتوں کو کمزور کرنے کے مترادف ہے جبکہ پارلیمان منحرف رکن کی نااہلی کی مدت سے متعلق قانون سازی کرسکتی ہے۔

Read more

مولانا فضل الرحمان: ’طے شدہ رائے ہے کہ کچھ شعبوں میں اصلاحات کے بعد انتخابی میدان میں اُترا جائے‘

جمیعت علمائے اسلام کے امیر مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ طے شدہ رائے ہے کہ کچھ شعبوں میں اصلاحات کے بعد انتخابی میدان میں اترا جائے۔

Read more

یہ دسترخوان پر پہلا لقمہ خود اٹھاتے ہیں

کیا یہ سچ نہیں کہ اس ملک کے لوگ پیشانی ٹیکنے کی جبلت لے کر پیدا ہوئے ہیں، جس پتھر کو چاہیں خدا بنا لیں۔ مرشد اقبالؒ نے سمجھایا تھا: یہ ایک سجدہ جسے تو گراں سمجھتا ہے ہزار سجدوں سے دیتا ہے آدمی کو نجات لیکن ہم بدبخت سمجھے بھی تو کیا سمجھے۔ ایک خدا کو ماننے کی بجائے کوئی نہ کوئی خدا ماننا ضروری ٹھہرا۔ لیکن اس میں سارا قصور ہمارا بھی نہیں۔ سنتے جائیں۔ یہ بھی تو

Read more

اسٹبلشمنٹ کی غیر جانب داری

دو سال تک تازہ انتخابات کا مطالبہ کرتے کرتے حزب اختلاف کا گلا بیٹھ گیا لیکن عمران خان نے اس کی پکار پر کان دھرنے سے انکار کر دیا۔ درحقیقت سات مارچ کو تحریک عدم اعتماد کے موقع پر اُنھوں نے کہا کہ وہ اس چیلنج کا خیر مقدم کرتے ہیں اور نہ تو استعفیٰ دیں گے اور نہ ہی پارلیمنٹ کو تحلیل کریں گے۔ لیکن جب چند ہفتوں میں بازی پلٹ گئی تو اُنھوں نے صدر عارف علوی سے

Read more

اب پیچھے مڑ کر دیکھنے کا وقت نہیں

بحران میں گھرے پاکستان کی اتحادی حکومت کا وزیر اعظم پانچ روز لندن میں قیام کے بعد براستہ ابوظہبی اسلام آباد پہنچا ہے۔ اس دوران روپیہ امریکی ڈالر کے مقابلے میں 195 کی حد کے قریب جا پہنچا اور کراچی اسٹاک ایکسچینج میں سوموار کو مارکیٹ کھلتے ہی ایک ہزار پوائنٹ کی کمی دیکھنے میں آئی۔ اقتصادی ماہرین اس المناک صورت حال کو حکومتی تساہل اور فوری مناسب فیصلے نہ کرنے کے تناظر میں دیکھ رہے ہیں۔ شہباز شریف کی

Read more

بچکانہ سیاست: عمران خان بمقابلہ مریم صفدر

بچوں پر سیاست ”بچگانہ سیاست“ اگر ایک جانب عمران خان بنی گالہ میں آج کل سامنے لا رہا ہے یا ان بچوں پر سیاست یا بچگانہ سیاست کے پیچھے خود کو چھپا کر نمایاں کرنے کے جتن میں مصروف ہیں تو دوسری جانب مریم صفدر بھی بالکل اسی طرح کے سیاسی حربوں کے سہارے خود کو عوام میں مقبول ہونے کی کاوش میں مشغول ہے۔ اصل مسئلہ کیا ہے۔ وہ یہ کہ جب تک وہ برسر اقتدار رہتے ہیں تو

Read more

شہباز شریف کی حکومت مشکل معاشی فیصلے لینے سے کیوں کترا رہی ہے؟

وزیر اعظم شہباز شریف اور ان کے اتحادی اب تک مشکل معاشی فیصلوں پر گومگو کی کیفیت کا شکار ہیں۔ وزیر اعظم کی اپنی کابینہ کے اراکین کے ساتھ لندن میں سابق وزیراعظم نواز شریف کے ساتھ ملاقاتوں کے بعد بھی کوئی واضح حکمتِ عملی سامنے نہیں آئی کہ حکومت معیشت کے شعبے میں کیا فیصلے کرنے جا رہی ہے۔

Read more

ریاستی اداروں کے خلاف نفرت انگیز مہم پر خاموشی کیوں

گزشتہ کئی روز سے طبیعت میں شدید بے چینی ہے جس کی وجہ شاید ملک میں تیزی سے بگڑتی ہوئی معاشی صورتحال ہے۔ مہنگائی نے اپنے اگلے پچھلے تمام سابقہ ریکارڈز توڑ دیے ہیں۔ ڈالر بلندی کی سطح پر ہے اور روپے کی قدر تیزی سے گراوٹ کا شکار ہے۔ سابقہ حکومت کی 4 سال کی غلط پالیسیوں کی وجہ سے آج ملک کی معیشت تباہی کے دہانے پر کھڑی ہے۔ مگر ہمارے سیاسی اداکار بجائے اس نازک صورتحال میں

Read more

عمران خان کا نظریہ کیا ہے؟

عمران خان نوے کی دہائی کے آخری حصے میں سیاسی میدان میں داخل ہوئے اور اپنی ایک سیاسی جماعت تحریک انصاف کے نام سے بنائی۔ سابق وزیراعظم جناب عمران خان پاکستان کے سیاسی افق پر باقاعدہ طور پر جنرل پرویز مشرف کے دور میں ابھر کر سامنے آئے اور انہوں نے پرویز مشرف کے غیر آئینی اقدامات کا ناصرف خیرمقدم کیا بلکہ ان کے اقدامات کو سراہا۔ بقول ذرائع انہیں حکومت میں شمولیت کی دعوت بھی دی گئی۔ وہ اپنی

Read more

اسلام اور معاشرتی تقسیم

۔ اگرچہ یہ ملک اسلام کے نام پہ بنا لیکن باوجود ستر سال ہونے کے کے یہاں اسلام صرف نام کا ہی رہا۔ عنان حکومت ہمیشہ سے ہی مقتدر قوتوں کے پاس رہی جو وقتاً فوقتاً اسلام کو بطور ہتھیار استعمال کرتے رہتے تھے۔ ان پچھتر سالوں میں اس اسلامی ملک میں اسلام ہی تختہ مشق رہا سوائے اسلام کے سب کچھ ہوتا رہا۔ حکومتیں واضح طور پہ سیکولر اور دین بیزار اقتدار میں آئیں لیکن انھوں نے گاہے بگاہے

Read more

غداری کا نقصان دہ کھیل

آپ کسی بھی سیاسی جماعت کو سپورٹ کرتے ہیں۔ میں آپ کو قدر کی نگاہ سے دیکھتا ہوں اور دیکھتا رہوں گا۔ کیونکہ پاکستان میں اس بڑھتے ہوئے سیاسی شعور کو دیکھ کر مجھے بے حد خوشی ہوتی ہے۔ لیکن اس سیاسی شعور میں بہت سی قباحتیں بھی جنم لے رہی ہیں۔ جیسے کہ اب ہر جماعت والا دوسری جماعت والے کے لیے غدار اور ملک دشمن بن چکا ہے۔ کیونکہ اب اس سیاسی پاکستان میں ذرا سی مختلف رائے

Read more

سازشوں تلے پروان چڑھی نسلوں کا قصہ

سازشی مفروضوں کے بارے میں کہا جاتا ہے کہ تاریخی اعتبار سے سماجی و معاشی بحران کے دوران پنپتے ہیں۔ لیکن پاکستان کی 75 سالہ تاریخ کچھ اور ہی بتاتی ہے۔ سرحد کے اس پار کٹر مؤرخین اور ماہرین سیاسیات کا خیال ہے کہ پاکستان مسلمانوں کی کاوشوں سے زیادہ انگریزوں کی سازشوں کا نتیجہ ہے۔ سابق بھارتی وزیر، جسونت سنگھ اپنی کتاب Jinnah: India۔ Partition۔ Independence میں رج رج کر قائد اعظم کی تعریفیں لکھنے کے باوجود وہ سمجھتے

Read more

تباہ حال معیشت: نئی حکومت کا امتحان

شہباز شریف صاحب اور ان کے ہمراہ گئی وزراء کی ٹولی ابھی لندن ہی میں موجود تھے کہ گزرے جمعہ کی سہ پہر سوشل میڈیا پر خبر چلی کہ ہمارے ایک سینئر ترین، انتہائی بااثر اور متین صحافی جناب فہد حسین صاحب کو وزیر اعظم کا خصوصی مشیر مقرر کردیا گیا ہے۔ بعدازاں مذکورہ تقرری کی باقاعدہ تصدیق بھی ہوگئی۔ فہد حسین کی تقرری نے مجھ سادہ لوح کو یہ فرض کرنے پر اُکسایا کہ لندن میں مقیم اپنے بڑے

Read more

بے لگام ہیجان کو لگام دیجئے

دنگل اور دنگل کے اندر جوڑ یا کشتی، اس کا اپنا ہی ایک ماحول ہوتا ہے۔ یوں تماشائیوں کی ہو ہا بہت ہوتی ہے لیکن نازک داؤ پیچ کے دوران وہ دم سادھ کر بیٹھ جاتے ہیں۔ اسی کیفیت میں شاطر پہلوان اپنا سب سے بڑا داؤ کھیلتا ہے۔ اپنے حریف پہلوان کو ایک داؤ کا جھکاوا دے کر اچانک دوسرا داؤ لگا جاتا ہے۔ پنجابی میں اسے سجی ( دائیں ) دکھا کر کبھی (بائیں ) مارنا کہتے ہیں۔

Read more

حمزہ شہباز کا امتحان

کسی کی شخصیت کو سمجھنا ہو تو اس کے ساتھ سفر کر لو اور کھانا کھا لو۔ وزیر اعلی پنجاب حمزہ شہباز کے ساتھ ان دونوں معاملات میں، میں شریک رہ چکا ہوں ان کے ساتھ لندن کا سفر کیا تھا جبکہ دوسرا معاملہ تو بہت بار ہوا۔ اس لیے ان کی شخصیت کو بیان کرنا چنداں مشکل نہیں ہے۔ زمانہ حزب اختلاف بلکہ شدید حزب اختلاف میں ان سے تعارف ہوا تھا اور اس وقت سے یہ طے شدہ

Read more

نواز شریف کا پاکستان واپس آنے کا فیصلہ

شہباز شریف کی حکومت قائم ہونے کے ایک ماہ بعد لندن میں مسلم لیگ (ن) کا غیر معمولی اعلیٰ سطح کا اجلاس لندن میں نواز شریف کی صدارت میں منعقد ہو چکا ہے۔ یہ اجلاس نواز شریف نے طلب کیا تھا۔ وفاقی کابینہ کے کم و بیش تمام ارکان کی ”بارات“ اجلاس میں شرکت کے لئے لندن پہنچ گئی جس کے باعث تین چار روز تک کار سرکار معطل رہا اجلاس میں کیے جانے والے فیصلوں کا تاحال کوئی اعلان

Read more

پاکستان کی محافظ پاک فوج کے خلاف پروپیگنڈا!

جنرل اسلم بیگ اپنی کتاب اقتدار کی مجبوریاں میں لکھتے ہیں کہ ہمارے حکمران ”اقتدار کی مجبوریوں“ کے سبب کس قدر بے بس ہو جاتے ہیں کہ قومی غیرت تک کو بھی داؤ پر لگا دیتے ہیں۔ اور آج وہ صورتحال نظر آ رہی ہے۔ کہ حکمران اقتدار کے لئے کس حد تک ملک کے اداروں، پاک فوج، سلامتی کے سارے اداروں کے ساتھ عدلیہ، الیکشن کمیشن تک کو بخشا نہیں جا رہا ہے۔ حکمران اپنی چار سالہ ناکامیوں کا

Read more

پاکستان: قبل از وقت انتخابات ہوئے تو کون سی جماعت فائدے میں رہے گی؟

واشنگٹن ڈی سی۔ پاکستان میں جاری سیاسی و معاشی بحران کے تناظر میں بعض ماہرین کی تجویز ہے کہ ملک میں ٹیکنوکریٹ حکومت لائی جائے تاکہ بروقت مشکل فیصلے کر کے ملک کو معاشی بحران سے نکالا جائے، جس کے بعد ملک میں انتخابات کروا دیے جائیں۔ ماہرین کے مطابق اس وقت صورت حال یہ ہے کہ حکمراں اتحاد کے درمیان اس بارے میں گہرا اختلاف رائے پایا جاتا ہے کہ انتخابات قبل از وقت کرائے جائیں یا حکومت موجودہ

Read more

حکومت کے بڑے چیلنجز

عمران خان کی حکومت کا خاتمہ کے بعد مسلم لیگ نون اور ان کے اتحادیوں کی بننے والی نئی حکومت کو ابتدا ہی میں کئی محاذ پر سیاسی اور معاشی سطح پر مختلف سنگین نوعیت کے چیلنجز کا سامنا ہے۔ مسلم لیگ نون جو بڑے جذباتی انداز میں عمران خان حکومت پر تنقید کرتے تھے اور یہ دعوی کرتے تھے کہ ان کے پاس ہی مسائل کے حل کا علاج موجود ہے، وہ ابتدا ہی میں ناکامی سے دوچار نظر

Read more

پی ٹی آئی کا سوشل میڈیا یا جراثیم

پاکستان میں اس وقت کیا ہو رہا ہے، کیوں ہو رہا ہے کس کے کہنے پر ہو رہا ہے، یہ سلسلہ کب تک جاری رہے گا، کسی کو کچھ خبر نہیں۔ ہاں البتہ ملک اور قوم کا نقصان لازمی ہو رہا ہے، ایک طرف ریاست کا سابق لاڈلا ہر روز ایک بھپھرے ہوئے ہاتھی کی طرح تاک تاک کر ہر کسی پر نشانے بھاندہ رہا ہے۔ اس سے نہ فوج محفوظ نہ عدلیہ محفوظ ہے۔ روایتی سیاستدان تو بہت پہلے

Read more

غداری لوٹ کے گھر کو آتی ہے

غداری کے تمغے، اوہ سوری الزامات، کو باقاعدہ شناخت اور اہمیت آج سے ساٹھ برس قبل وطن عزیز کے پہلے چیف مارشل لاء ایڈمنسٹریٹر کے سنہرے دور میں اس وقت ملی جب مادر ملت نے جنرل ایوب کے مقابلے میں الیکشن لڑنے کی جرات کی۔ گو کہ وہ الیکشن بھی جنرل ضیا الحق اور جنرل مشرف ادوار کے ریفرنڈم کی طرح ایک ڈرامہ ہی تھا جو اکثر ڈکٹیٹرز کرتے ہیں۔ الیکشن جیسا بھی تھا غداری کا لقب مادر ملت محترمہ

Read more

شہباز حکومت کے بڑے مخمصے

تین روز سے لندن میں ن لیگ کے قائد نواز شریف سے وزیراعظم شہباز شریف اور ان کی کابینہ کے پارٹی اراکین کی مشاورت جاری ہے۔ اگلے 48گھنٹوں میں اتحادیوں کے ساتھ اتفاق رائے سے شہباز حکومت کوئی اہم اعلانات کرنے جارہی ہے۔ ان ممکنہ اہم اعلانات کا تعلق موجودہ حکومت کے چار بڑے مخمصوں سے ہے۔ اول: موجودہ حکومت کی مدت کیا ہو؟ چار ماہ، سات ماہ یا چودہ ماہ۔ لگتا یوں ہے کہ بحث چار ماہ یا چودہ

Read more

مائنس ون کو پلس میں بدلنا ہی واحد حل ہے

مسلم لیگ نون کے نمبر ون میاں نواز شریف کو 2018 کے الیکشن سے قبل ”مائنس“ کرنے کے لیے سیاسی عزائم کے تحت قائم مقدمات میں عدالتی فیصلوں کے ذریعے یکے بعد دیگرے نا اہل قرار دیا گیا، اس نا اہلیت کو تاحیات قرار دیا گیا، پھر انہیں پارٹی صدارت کے لیے بھی نا اہل قرار دیا گیا، ان کے دستخطوں سے جاری ہونے والے سینیٹ کے ٹکٹس تک کو منسوخ کر دیا گیا۔ ان کا میڈیا بلیک آؤٹ کیا

Read more

فوج کی غیر جانبداری اور عمران خان نامی کمبل

فوج اور سیاست کا معاملہ’ میں کمبل کو چھوڑتا ہوں، کمبل مجھے نہیں چھوڑتا ‘ والا ہو چکا ہے۔ مسئلہ صرف اتنا ہے کہ اسٹبلشمنٹ نے بڑی محنت سے یہ کمبل طویل المدت سکون و اطمینان کے لئے تیار کیا تھا تاکہ عوام میں اثر و رسوخ رکھنے والی دونوں اہم پارٹیوں کو بے اثر کرکے ملک پر حکمرانی کا خواب عمران خان کے کاندھے استعمال کرتے ہوئے پورا کیا جاتا رہے۔ سابق وزیر اعظم کی ناکارہ گورننس، معاشی بدانتظامی،

Read more

سیالکوٹ میں پاکستان تحریکِ انصاف کے جلسے کی جگہ پر تنازعہ، جلسہ گاہ کا مقام تبدیل کر دیا گیا

دن بھر کی ہنگامہ آرائی اور ضلعی انتظامیہ و مسیحی برادری کی طرف سے سی ٹی آئی گراؤنڈ میں جلسے کی اجازت نہ دینے کے بعد پاکستان تحریکِ انصاف کی قیادت نے آج سیالکوٹ میں ہونے والے اپنے جلسے کا مقام تبدیل کر لیا ہے۔

Read more

میثاق جمہوریت: کیا پاکستان مسلم لیگ نون اور پیپلز پارٹی میں 16 برس قبل ہوا معاہدہ فوج کو مستقل غیر جانبدار رکھ سکتا ہے؟

پاکستان پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ نون نے 16 سال قبل میثاقِ جمہوریت پر دستخط کیے تھے۔ اس معاہدے میں یہ طے پایا تھا کہ سیاست اور اقتدار میں فوجی مداخلت نہیں ہو گی۔ تو سوال یہ ہے کیا دونوں جماعتیں اب اس کو عملی شکل دیں گی اور فوج کی غیر جانبداری مستقل رہے گی؟

Read more

کھڈے لائن

کھڈے لائن لگنا اچھی بات ہے یا بری بات ہے؟ میرا خیال ہے کہ یہ نا تو اچھی بات ہے نا ہی بری بات ہے یہ طاقت و اختیار ملنے پر پسند یا نا پسند کی بات ہے۔ عجیب طرز حکمرانی رہا ہے ہمارا جو بھی اقتدار میں آیا اس نے سب سے پہلے سابق حکمرانوں کے وفاداروں کی فہرستیں طلب کیں اور فہرست میں موجود ہر نام کو کھڈے لائن لگانے کے شاہی احکامات جاری کر دیے۔ ایک مدت

Read more

شہباز شریف: وزیرِ اعظم اور وفاقی وزرا کی نواز شریف کے ساتھ لندن میں ملاقاتوں میں کیا ہوا؟

بی بی سی نے وزرا سے بار بار پوچھا کہ ان ملاقاتوں میں کیا فیصلے ہوئے تو وہ صرف یہی کہتے رہے کہ ’سابق وزیر اعظم عمران خان نے جو ’گند‘ پیدا کیا ہے اس کو صاف کرنے کی کوشش کی جا رہی ہے۔‘

Read more

جنرل فیض حمید کے بارے میں سیاسی گفتگو کیوں ہوتی ہے؟

پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ نے ایک بار پھر پاکستانی سیاست دانوں سے کہا ہے کہ وہ اپنی سیاسی گفتگو میں فوج کو ملوث کرنے سے باز رہیں اور فوجی افسروں کا نام لے کر غلط فہمیاں پیدا کرنے کا طریقہ ترک کیا جائے۔ آئی ایس پی آر کے بیان کے علاوہ میجر جنرل بابر افتخار نے میڈیا گفتگو میں واضح کیا ہے کہ ملک میں انتخابات کا فیصلہ سیاست دانوں نے کرنا ہے اور وہ یہ فیصلہ کرنے

Read more

امریکی اشاروں کے تابع آئی ایم ایف کے فیصلے

قومی اسمبلی میں پیش ہوئی تحریک عدم اعتماد کی بدولت وزارت عظمیٰ سے فارغ ہوجانے کے بعد عمران خان صاحب تسلسل سے دہائی مچائے چلے جارہے ہیں کہ انہیں مقامی مخالفین نے نہیں بلکہ امریکہ نے اقتدار سے محروم کیا ہے۔اس ضمن میں وہ ایک مراسلے کا حوالہ بھی دیتے ہیں جو امریکی وزارت خارجہ کے ایک افسر کی واشنگٹن میں مقیم پاکستانی سفیر سے ملاقات کے بعد اسلام آباد بھیجا گیا تھا۔حقائق جو بھی رہے ہوں ان کے حامیوں

Read more

کیا حکومت کی موجودہ تبدیلی اسٹیبلشمنٹ کی ضرورت تھی

پاکستان اور انڈیا ایک ہی دن آزاد ہوئے تھے۔ انڈیا میں پہلا جنرل الیکشن 1951 میں کرایا گیا جبکہ پاکستان میں پہلا جنرل الیکشن دسمبر 1970 میں ہوا۔ یعنی پاکستان کے وجود میں آنے کے پہلے چوبیس سال تک جنرلز نے جنرل الیکشن ہونے ہی نہ دیا۔ اس لیے ہم پاکستانی عوام الیکشن اور ووٹ کی عزت سے ناواقف ہی رہے۔ اور پھر 1970 میں جب الیکشن ہوا بھی تو اسے قبول ہی نہ کیا گیا۔ ووٹ سے واقفیت ہی

Read more

اتحادی حکومت، آئندہ انتخابات اور آرمی چیف کی تقرری

عمران خان کی قیادت میں پاکستان تحریک انصاف فوری نئے انتخابات کے لئے شدید مہم چلا رہی ہے۔ اس ماہ کے آخر میں جلد از جلد انتخابات منعقد کروانے کا دباؤ بڑھانے کے لئے اس ماہ کے آخر میں اسلام آباد کی طرف لانگ مارچ اور دھرنا کا اعلان بھی کیا گیا ہے۔ اس دوران اتحادی حکومت میں شامل دونوں بڑی پارٹیوں کی طرف سے انتخابات کے سلسلہ میں ایک ہی روز میں دو متضاد بیانات سامنے آئے ہیں۔ وفاقی

Read more