باپ کی مار کے خوف سے نفسیاتی مریض بننے والا بچہ
اس آٹھ سالہ بچے کی آنکھوں سے خوف چھلک رہا تھا۔ خوف جس میں اس کا ننھا سا وجود سمٹا ہوا لگ رہا تھا۔ اس کی والدہ نہیں تھیں اور وہ والد کے ساتھ رہ رہا تھا۔ والد جو غصیلے تھے اور اس کے ساتھ مار پیٹ کرتے رہتے تھے۔ والد ایک کارخانے میں نوکری کر رہے تھے اور وہیں کارخانے کے ساتھ ایک کمرہ لے کر رہائش پذیر تھے۔ اسی کمرے میں بیٹے کو ساتھ رکھا ہوا تھا۔ کام
Read more













































































