کیا آپ اپنے جسم کا احترام کرتی ہیں؟

چار سال پیشتر جب میری ملاقات اپنی مریضہ کیرن سے ہوئی تھی تو وہ بہت سے نفسیاتی مسائل کا شکار تھی۔ وہ جب اینزائٹی کا شکار ہوتی تو پر سکون ہونے کے لیے وہ وقت بے وقت کھانا کھاتی۔ زیادہ کھانے کی وجہ سے وہ موٹی ہو گئی تھی اور اس کا وزن ایک سو پچاس پونڈ سے بڑھتے بڑھتے تین سو پونڈ ہو گیا تھا۔ اسے بار بار نئے کپڑے خریدنے پڑتے تھے۔ وہ اپنے نفسیاتی مسئلے اور اپنے موٹاپے کی وجہ سے بہت پریشان رہتی۔

کیرن سے نفسیاتی علاج کے دوران پتہ چلا کہ بچپن میں اس کا جسمانی ’نفسیاتی اور جنسی استحصال ہوا تھا جس نے اس کے ذہن اور شخصیت کو حد سے زیادہ منفی طور پر متاثر کیا تھا اور وہ نفسیاتی مسائل کا شکار ہو گئی تھی۔

کیرن نے مجھے بتایا کہ وہ مردوں سے بہت گھبراتی ہے۔ وہ ان پر اعتماد نہیں کرتی اور جب وہ مردوں سے ملتی ہے تو اسے چھوٹی چھوٹی باتوں پر غصہ آ جاتا ہے۔ اسے احساس تھا کہ اس کے دل میں مردوں کے خلاف کافی غصہ بھرا ہوا ہے۔

Read more

منٹو کی شاداں اور اکیسویں صدی کی لڑکی!

جج صاحب!
کہانی سنیں گے میری؟

کہانی تو وہی ہے جو منٹو کو عدالت کے کٹہرے میں گھسیٹ لائی تھی اور اب مجھے۔ کہاں بدلتی ہے عورت کی کہانی، بس کبھی وقت آگے پیچھے ہو جاتا ہے اور کبھی چہرے بدل جاتے ہیں۔

کیسے کہوں؟ کہاں سے شروع کروں؟

میں اکیلا ہونے سے ڈرتی ہوں، کپکپی چھوٹ جاتی ہے مجھے جیسے جاڑا آ گیا ہو، چھوٹی بچیوں کو اکیلا دیکھ کر حالت مزید بگڑ جاتی ہے۔ میری دائیں ٹانگ میں رہ رہ کر درد اٹھتا ہے، بائیں ٹانگ پہ پڑے نشان چیختے چلاتے ہیں۔ کمر پہ دانتوں کے نشان روتے ہیں۔

عدالت ہمیشہ گواہ مانگتی ہے۔ مظلوم سے ظلم کا ثبوت۔ لائی ہوں گواہ بھی اور ثبوت بھی۔ جی جی ساتھ ہیں دونوں۔ دیکھنا پسند فرمائیں گے بندی کا کٹا پھٹا مضروب جسم۔ دس طویل برس، جنسی تشدد، پانچ برس کی بچی سے پندرہ برس کی لڑکی تک کا سفر۔

Read more

مسی ساگا کی گلیوں میں مرزا یار پھرے سفر نامہ کینیڈا ( 2 )

دورہ آنتاریو کے آخری دو دن مسی ساگا میں مرزا یاسین بیگ کے ساتھ گزرے۔ ہم ان کی سدا بہار، ہنستی کھلکھلاتی اور شگفتہ شخصیت سے دو دن تک خوب محظوظ ہوئے۔ ان کا گھر مسی ساگا میں اس گلی کی بغل میں ہے جس کا نام مسی ساگا کے پہلے مئیر رابرٹ اسپیک کے نام پر رکھا گیا ہے۔ مرزا صاحب نے اپنے مخصوص انداز میں بتایا : ”اس بات کا انکشاف مجھ پر اس وقت ہوا جب میں مسی ساگا کے مئیر کے بارے میں کوئی تحقیق کر رہے تھا۔ وہ دن اور آج کا دن میں کبھی اس گلی میں ننگے پاؤں نہیں گیا، کیلا کھا کر پھینکنے کی جسارت کی اور نہ کبھی تھوکنے کی۔“

Read more

کیا آپ سائیں سچا کی تخلیقات اور نظریات سے واقف ہیں؟

سائیں سچا ایک ایسے ادیب ’شاعر اور دانشور ہیں جو نوجوانی میں ہی پاکستان سے انگلستان اور پھر انگلستان سے سویڈن ہجرت کر گئے۔ وہ نصف صدی سے مغربی دنیا میں زندگی گزار رہے ہیں۔ وہ بیک وقت اردو‘ پنجابی ’انگریزی اور سویڈش چار زبانوں میں نہ صرف لکھتے ہیں بلکہ ترجمے بھی کرتے ہیں۔ وہ چونکہ شہرت سے بے نیاز خاموشی سے اپنا سچ کاغذ پر رقم کرتے رہتے ہیں اس لیے انہیں وہ مقبولیت حاصل نہیں ہوئی جس کے وہ بجا طور پر مستحق ہیں۔

Read more

چارلس برطانیہ کے بادشاہ مقرر، ان کا دورِ بادشاہت کیسا ہو گا؟

70 سال تک بطور وارث جاری رہنے والی تربیت نے انھیں تخت پر بیٹھنے کے لیے اب تک کی سب سے بہترین تیاری کا حامل اور سب سے بڑی عمر کا نیا بادشاہ بنایا ہے۔ ملکہ الزبتھ دوم کے شاندار اور عہد ساز دورِ حکمرانی کے بعد ہم کس طرح کے بادشاہ کی توقع کر سکتے ہیں؟

Read more

برطانیہ میں بادشاہت کا کردار: شاہی خاندان میں کون کون ہے اور بادشاہ کیا کرتے ہیں؟

برطانیہ کے بادشاہ چارلس سوم نے اپنی والدہ ملکہ الزبتھ دوم کی وفات کے بعد تخت سنبھالا ہے۔ سابق پرنس آف ویلز اپنے نئے کردار میں کیا کریں گے؟

Read more

سیلاب زدہ عورتوں کی گونگی، بہری، اندھی اور غریب ماہواری!

اودے اودے، نیلے نیلے، پیلے پیلے، قطار اندر قطار۔ نہیں بھئی، یہ رنگ تو نظر نہیں آئے، ہمیں تو کچھ اور دیکھنے کو ملا۔ سرخ سرخ، ملگجے، پھٹے، مڑے تڑے، بوسیدہ، لیکن تھے وہ بھی قطار اندر قطار۔ بال مت نوچیے، اصل میں بتانے والے نے لفظ استعمال کیا قطار اندر قطار۔ لیجیے یاد آ گئے اقبال، کیا کریں جب سارا بچپن بانگ درا ہاتھ میں پکڑ کر گزرا ہو تو ماضی کھینچے گا نا اپنی طرف۔ تین باتیں ہوئیں۔

Read more

 ”ٹیچر آف دی ائر“ نامزد ہونے والی استانی پر طالب علم کے ساتھ زیادتی کا الزام لگ گیا

امریکی ریاست نارتھ کیرولائنا میں ایک خاتون انگلش ٹیچر پر جو ایک بار ”ٹیچر آف دی ائر“ کے ایوارڈ کے لیے نامزد کی گئی تھی، پر ایک طالب علم کے ساتھ مبینہ طور پر زیادتی کرنے کا الزام عائد کیا گیا ہے۔ پولیس نے 37 سالہ ٹیچر امانا ڈول کو گرفتار کر لیا ہے۔ ڈیلی سٹار کے مطابق خاتون ٹیچر کو عدالت میں پیش کیا گیا۔ عدالت نے حکم دیا کہ اسے جیل میں رکھا جائے، اگر وہ ضمانت چاہتی

Read more

انسان آزادی اور امن

ایک نوجوان نے ایک مرد جہاندیدہ سے پوچھا ’ کیا میں آزاد ہوں اور ہوں تو کتنا آزاد ہوں؟‘ بزرگ نے فرمایا ’اپنا دایاں پاؤں ہوا میں اٹھاؤ‘ نوجوان نے بڑی آسانی سے دایاں پاؤں اٹھا لیا۔ پھر بزرگ نے فرمایا ’اب اپنا بایاں پاؤں اٹھاؤ‘ نوجوان نے بہت کوشش کی لیکن نہ اٹھا سکا بزرگ نے مسکراتے ہوئے کہا ’بس تم اتنے آزاد ہو‘ سب انسان آزاد ہیں لیکن وہ آزادی محدود ہے۔ قوانین فطرت اس حد کا تعین

Read more

سعودی عرب اور خلیج تعاون کونسل کی ’اسلامی اقدار‘ کی خلاف ورزی پر نیٹ فلکس کو تنبیہ

اپریل میں، سعودی عرب کے سینما گھروں میں فلم ڈاکٹر سٹرینج ان دی ملٹیورس آف میڈنس کی نمائش اس وقت نہیں کی گئی تھی جب ڈزنی نے سعودی حکام کی جانب سے ‘ہم جنس پرستی سے متعلق مواد کو حذف کرنے کی درخواست مسترد کر دی۔

Read more

دلت نوجوان اور ’اونچی ذات‘ کی لڑکی کی محبت اور شادی کے خونی انجام کی کہانی

گیتا جگدیش کی باتوں، اُن کی شخصیت اور وعدوں سے اس قدر متاثر ہوئیں کہ پہلی نظر میں ہی دولت، ذات پات، مذہب، خاندان، اور دیگر تمام رکاوٹوں کو نظر انداز کرتے ہوئے انھوں نے جگدیش سے زندگی بھر کا رشتہ قائم کرنے کا فیصلہ کر لیا۔

Read more

قدرتی تباہی کے خواتین پر اثرات

جون 2022 میں تھامسن رائٹرز فاؤنڈیشن کے سروے نے افغانستان، کانگو اور پاکستان کو دنیا میں تشدد اور عصمت دری سے لے کر صحت کی خراب دیکھ بھال اور ”غیرت کے نام پر قتل“ تک کی دھمکیوں کی وجہ سے خطرناک ممالک میں تیسرے نمبر پر لا کھڑا کیا جبکہ سومالیہ اور ہندوستان بالترتیب چوتھے اور پانچویں نمبر پر ہیں۔ پاکستان کمیشن برائے انسانی حقوق کا کہنا ہے کہ ہر سال تقریباً ایک ہزار خواتین غیرت کے نام پر قتل

Read more

کماری والا ناول میں ثقافتی سماجی اور ساختی عناصر

علی اکبر ناطق شاعر، افسانہ نگار اور ناول نگار ہیں۔ ان کا پہلا ناول نو لکھی کوٹھی بے حد مقبول ہوا۔ ہر معاشرے کی تہذیب اور ثقافت اس کے ادب سے چھلکتی ہے۔ یہ ہی کلامیہ بعض اوقات قاری پر متاثر کن اثرات چھوڑتا ہے۔ ادب کا معاشرتی اور ثقافتی پس منظر اس ناول کماری والا میں علی اکبر ناطق نے سادہ کلامیہ کے ذریعے بیان کیا ہے۔ اسی کی دہائی کے واقعات جو کہ سیاسی، سماجی، ثقافتی، مذہبی اور

Read more

عورت کا گناہ پوری نسل کو تباہ کر ڈالتا ہے: خلیل الرحمن قمر کا تازہ فتویٰ

باتوں کے عمران خان اور سوچوں کے ضیاء الحق معروف ”سماجی اداکار“ خلیل الرحمن قمر کا خواتین کے بارے میں ایک نیا فتوی سامنے آیا ہے فرماتے ہیں کہ ”مرد جب گناہ کرتا ہے تو ایک گھر کا نقصان ہوتا ہے لیکن جب عورت گناہ کرتی ہے تو ایک نسل کا نقصان ہوتا ہے“ اس کے علاوہ ”دو ٹکے کی عورت“ بھی اسی صاحب کا تکیہ کلام ہے اور درجنوں ایسے جملے ہیں جس سے اس کی ذہنیت جھلکتی ہے

Read more

ریپ: جینا مشکل ہے کہ آسان ذرا دیکھ تو لو

سوچا تھا ایک بار ہی نوحہ لکھ دوں گی کیوں کے انتظار تھا کسی اڑتے جہاز سے آنے والی خبر کا۔ اس لئے کے صرف جہاز سے ہی اب تک خبر نہیں آئی ورنہ یہاں تو گھر اسکول، کالج، یونیورسٹی، مدرسہ، فیکٹری آفس، تفریحی مقام، شاپنگ سینٹر، پولیس اسٹیشن، مزار قائد، جج کے چیمبر موٹروے اور چلتی ٹرین تک سے تو خبر آ ہی چکی کہ عورت کے ساتھ زیادتی ہوئی کہیں انفرادی تو کہیں اجتماعی۔ چلتی ٹرین کے بعد بس

Read more

نجم الدین احمد کے ناول ”سہیم“ کا تجزیاتی مطالعہ

نجم الدین احمد کا تعلق سید ہاشمی گھرانے سے ہے۔ کہا جاتا ہے کہ ان کا خاندان بھارت کے ضلع ’حصار‘ سے ہجرت کر کے پاکستان آیا۔ یہاں ابتدا میں مختلف شہروں میں عارضی قیام کیا۔ جھنگ، مظفرآباد اور ساہیوال کے بعد یہ خاندان بہاولنگر پہنچا اور یہاں مستقل سکونت پذیر ہوا۔ والد کا نام بدر الدین احمد تھا جو کہ حکیم تھے۔ والدہ کا نام صدیقن بی بی تھا جو کہ گھریلو خاتون۔ نجم الدین احمد خود اپنے خاندان

Read more

اور لڑکی میں جن آ گیا (1)

عروسی جوڑے میں ملبوس، سونے کے زیورات سے سجی، چودہ سال کی معصوم سی ”رجو“ نکاح کے بعد اس وسیع و عریض حویلی میں لائی جا چکی تھی۔ بے شک کاغذات میں اس کی عمر اٹھارہ سال لکھی گئی تھی اور اب وہ ساٹھ سالہ چودھری حاکم کی منکوحہ تھی۔ لیکن ابھی اسے سہاگ رات کے لئے تیار کرنا باقی تھا۔ حویلی کے رسم و رواج کے مطابق اس عمل کی نگرانی بڑی چودھرانی کی ذمہ داری تھی۔ اس حویلی

Read more

حلالہ کروائیں: چسکا خواتین و حضرات اجتناب برتیں

”جو لوگ ضرورت مند ہیں وہ حضرات ہم سے حلالہ کے لیے رابطہ کریں۔ آپ کی خواہش کے مطابق حلالہ کیا جائے گا۔ چسکا خواتین و حضرات اپنا اور میرا قیمتی وقت ضائع مت کریں۔ ضرورت مند افراد رابطہ کریں ” اس میں ضرورت مند کسے کہا گیا ہے؟ خواہش کے مطابق حلالے کے بندوبست سے کیا مراد ہے؟ چسکا پسند خواتین و حضرات کس سیارے کے باسی ہیں؟ کیا صاحب اشتہار حلالہ ایکسپرٹ یا اس فیلڈ کا کوئی خاص

Read more

سیلاب اور بے حس سیاست

رواں سال مارچ سے ہی شدید گرمی کا آغاز ہو گیا تھا موسمیاتی تبدیلی پر نظر رکھنے والے اداروں نے کم از کم دو ماہ قبل ہی پاکستان میں معمول سے کئی گنا زیادہ بارشوں اور سیلاب کی پیشگوئی کر دی تھی۔ سیلاب آنے سے قبل مگر وفاقی اور صوبائی حکومتوں نے پیشگی اقدامات کی کوشش کی اور نہ ہی عوام کے جان مال اور املاک کی تباہی کی خوفناک وڈیوز سوشل میڈیا پر وائرل ہونے سے قبل قومی اخبارات

Read more

اقوام متحدہ کی رپورٹ: چین پر اویغوروں کے خلاف ’انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں‘ کا الزام

اقوام متحدہ نے سفارش کی ہے کہ چین فوری طور پر ان تمام افراد کی رہائی کے لیے اقدامات کرے جن سے ان کی آزادی چھینی گئی ہے۔ اقوامِ متحدہ کا کہنا ہے کہ بیجنگ کے کچھ اقدامات ’انسانیت کے خلاف جرائم سمیت بین الاقوامی جرائم ‘ کے مترادف ہو سکتے ہیں۔

Read more

نیدر لینڈز میں سیلاب سے نمٹنے کا بہترین نظام

برمنگھم سے ہماری پرواز ایمسٹرڈیم کے اسکپول ائرپورٹ پر اتری۔ یہ ائرپورٹ سطح سمندر سے سوا تین میٹر نیچے ہے۔ اس کا شمار دنیا کے ایک درجن مصروف ترین ائرپورٹس میں ہوتا ہے۔ ایمسٹرڈیم دارالحکومت ہے لیکن دفاتر سرکار یہاں سے 65 کلومیٹر دور شہر دی ہیگ میں واقع ہیں جہاں اقوام متحدہ کی عالمی عدالت اور عالمی ثالثی کے مراکز بھی ہیں ہیگ کا اپنا ائرپورٹ روٹرڈییم تو سطح سمندر سے ساڑھے چار میٹر نیچے ہے۔ ایمسٹرڈیم کی وجۂ

Read more

انڈیا: ٹرین سٹیشن سے سات ماہ کے بچے کا اغوا، خاتون بی جے پی رہنما اور دو ڈاکٹر گرفتار

پولیس کے مطابق فیروز آباد سے تعلق رکھنے والی بی جے پی لیڈر وینیتا اگروال کو بیٹے کی خواہش تھی جنھوں نے مبینہ طور پر بچوں کی سمگلنگ کرنے والے اس گروہ کو 1.8 لاکھ روپے ادا کیے تھے۔

Read more

بستر میں دھوکا: ایک سنگین جرم

”اس کا مطلب تو یہ ہوا کہ جو مرد بستر میں اپنی ساتھی سے دھوکا کرے گا وہ قانون کا مجرم گردانا جائے گا۔ بھئی واہ، کینیڈا کا قانون۔“ ہمارے دوست چوہدری صاحب نے کینیڈا کی سپریم کورٹ کے اس حالیہ فیصلے پر تبصرہ کرتے ہوئے کہا تھا جس کے مطابق مرد اپنی ہم بستر سے وعدہ کر کے بھی جنسی تعلقات کے دوران کنڈوم نہ پہننے پر ریپ یعنی جنسی زیادتی کا مرتکب قراردیا جاسکتا ہے۔ سپریم کورٹ نے

Read more

سیلاب ڈائری: سوات میں تباہی کی داستان اور لاڑکانہ میں مدد کے منتظر متاثرین

بی بی سی اردو کے نمائندے ملک کے مختلف علاقوں میں جا کر سیلاب سے ہونے والے نقصانات اور امدادی کارروائیوں کے بارے میں رپورٹ کر رہے ہیں جنھیں ایک ڈائری کی شکل میں پیش کیا جا رہا ہے۔

Read more

کوہستان میں قہر: 'خاندان کے پانچ افراد کھونے کے بعد اب گھر بار چھوڑ کر جا رہے ہیں'

اکبر شاہ کوہستان کے علاقے وادی دوبیر کے ایک گاؤں کے رہائشی ہیں۔ گذشتہ دنوں سیلابی ریلے میں اکبر شاہ کے خاندان کے پانچ لوگ لاپتہ ہو چکے ہیں، جس میں ان کے دادا جعفر شاہ سمیت ایک بہنوئی اور تین بھتیجے شامل ہیں۔

Read more

ڈوبتے پاکستان میں جنسی تشدد

سیاستدانوں کو، حکمرانوں کو جتنے طعنے دینے ہیں دے لو لیکن اردگرد نظر دوڑاؤ اس قیامت کے منظرنامے میں سب سے پہلے غائب ہونے والے ہمارے سیٹھ اور وہ کارپوریشنیں ہیں جو پاکستان سے صرف مال بنانا جانتے ہیں۔ پڑھیے محمد حنیف کا کالم۔

Read more

انڈیا کی گمشدہ بچیاں: کیا انڈیا میں پیدائش کے وقت جنسی تناسب بہتر ہو رہا ہے؟

لڑکیوں کے خلاف یہ تعصب کے ساتھ جب 1970 کی دہائی کے بعد قبل از پیدائش جنسی سکریننگ کی آسان دستیابی ہوئی تو یہ کروڑوں لڑکیوں کے جنینوں کے اسقاطِ حمل کا سبب بنا۔

Read more

عطا محمد عطا کی نظم: معاشرتی مسائل کی عکاس

”لب آب اباسین“ عطا محمد عطا کا نیا شعری مجموعہ ہے اس سے قبل وہ اپنے آپ کو بطور محقق بھی منوا چکے ہیں ہیں ان کی صلاحیتوں کا معترف پورا لیہ وسیب ہے۔ مہر عبدالحق پر ان کا کیا جانے والا تحقیقی کام ایک صنعت کا درجہ رکھتا ہے اور نئے محققین کے لیے مشعل راہ ہے۔ خوبصورت لب و لہجے کے شاعر اور خاص طور پر اپنی شاعری میں وسیب کے عصری مسائل کے علاوہ وہ روشن خیال

Read more

مشرف عالم ذوقی کا فکشن

کتاب: مشرف عالم ذوقی کا فکشن مرتب:ڈاکٹر محمد کامران شہزاد پبلشر: مثال پبلشر، فیصل آباد سن اشاعت: 2022ء قیمت: 700 روپے کل صفحات : 240 ڈاکٹر کامران رانجھا اردو کے ابھرتے ہوئے فکشن پارکھ ہیں۔ ان کی پہلی کتاب ”فکشن اور تنقید کا اسلوب“ کے نام سے منظرعام پر آئی۔ انھوں نے معروف فکشن نگار مشرف عالم ذوقی کے حوالے سے ایک کتاب ”مشرف عالم ذوقی کا فکشن“ کے نام سے مرتب کی ہے جس کا مقدمہ معروف ادیب حمید

Read more

جسم کے بارے میں تاثر قائم کرنے میں آپ کی فیملی کا کیا کردار ہے؟

شکل و صورت کے بارے میں گھر والوں اور دوستوں کی باتیں عمر بھر کے لیے عدم تحفظ کا سبب بن سکتی ہیں۔ تو پھر ہم بچوں کو اپنے جسم کے بارے میں پُر اعتماد کیسے بنائیں؟

Read more

خطرناک شوگر ڈیڈی

بہت بچپن میں ایک فلم دیکھی تھی جس کی ہیروئین غالباً بابرہ شریف تھیں جو امیر بڈھوں کو پھانستی، اس سے شادی کرتی، مال بٹورتی اور اگلی راہ لیتی پھر فلم میں ٹرن آیا اور شاہد کی صورت اک نقلی بڈھا مل گیا اور پھر غربت کا رونا دھونا اور شاید فلم کا ہیپی اینڈنگ تھا، بس کچھ کچھ ہی یاد ہے۔ اب زمانہ بدل گیا ہے اب مارکیٹ میں ایک نئی اصطلاح متعارف ہو چکی ہے جسے ’‘ شوگر

Read more

طاہر محمود چوہدری کی قابل اعتراض تحریر اور مدیر کی معذرت

طاہر محمود چوہدری ’ہم سب‘ کے باقاعدہ لکھنے والے ہیں۔ آبائی طور پر گجرات سے تعلق رکھتے ہیں اور میرے اندازے کے مطابق طویل عرصے سے بیرون ملک مقیم ہیں۔ ان کی بیشتر تحریریں اپنے آبائی شہر کی شخصیات کے بارے میں ہوتی ہیں۔ لب و لہجہ شائستہ اور زبان صاف ستھری استعمال کرتے ہیں۔ سچ تو یہ ہے کہ زبان وبیان کی روانی اور دلچسپ بیانات کی کشش میں ان کی سب تحریریں شوق سے پڑھتا ہوں۔ ’ہم سب

Read more

سسر کا شک۔ نتیجہ گھر کی بربادی

ہمارے معاشرے میں طلاق کا رجحان اب بڑھتا جا رہا ہے، اور ہنستے بستے گھر آن کی آن میں اجڑ رہے ہیں۔ طلاق کی ایک عمومی وجہ میاں بیوی کے درمیان ذاتی اختلافات ہیں، جن کے پس پردہ بہت سے عوامل میں زن و شوہر کے درمیان شک سب سے اہم وجہ ہے۔ یہ بھی دیکھا گیا ہے کہ جب حالات اس نہج پر پہنچتے ہیں تو گھر کے بزرگ، اپنی مساعی سے اس آگ کو ٹھنڈا کرنے میں اپنا

Read more

موسمیاتی تبدیلیاں اور اثرات

دنیا کے سائنسدان اس وقت سر جوڑے موسمی تبدیلی کی وجوہات کی تحقیق میں لگے ہیں۔ گلیشیرز کا پگھلنا، سیلاب، جانوروں کی معدومیت، اور موسمیاتی شدت کا ساری دنیا سامنا کر رہی ہے۔ موسمیاتی تبدیلی نے جہاں بہت سے ممالک کو خطرے میں ڈال دیا ہے، وہیں ترقی پذیر ممالک کے لیے خطرہ نمایاں طور پر بڑھا ہے۔ اس سنگین مسئلے کی وجہ سے جنوبی ایشیا مزید تباہی کا شکار ہو گیا ہے۔ پاکستان ایسے ارضیاتی خطے میں واقع ہے

Read more

برمنگھم کی ایک طوائف کی کہانی: ماں کو بھی پاکستانی نے دھوکہ دیا اور بیٹی کو بھی

برطانیہ میں سردیوں میں چار بجے ہی اندھیرا چھا جاتا ہے۔ چار پانچ سال پہلے کی بات ہے، دسمبر کی ایک سرد شام میں برمنگھم کے سمال ہیتھ ایریا میں اپنے ایک دوست کے ہاں دعوت پر مدعو تھا۔ آٹھ بجے کھانا کھا کر دوست کے گھر چھوڑ آنے کے اصرار کے باوجود میں نے بس پر واپس جانا پسند کیا۔ بس سٹاپ اس کے گھر سے دو گلیاں چھوڑ کر تھا۔ اگلی گلی کی نکڑ پر مجھے لمبے اور

Read more

زیر حراست ملزمان پر جنسی تشدد کیوں کیا جاتا ہے؟ پولیس افسران کا موقف

دینا بھر میں زیر حراست ملزمان خصوصاً مرد ملزمان پر جسمانی، ذہنی اور نفسیاتی تشدد کوئی انوکھی بات نہیں ہے۔ رہا ہونے کے بعد ایسے لوگ اپنے ساتھ روا رکھے جانے والے سلوک سے ایک طویل عرصہ مختلف قسم کے ٹروما، صدمے، جسمانی، ذہنی یا نفسیاتی مسائل سے دوچار رہتے ہیں۔ ایسا تشدد عموماً عادی یا ہارڈ کور ملزمان کے ساتھ ساتھ بعض اوقات چھوٹے موٹے ملزمان کے خلاف بھی کیا جاتا ہے۔ جو عام تشدد سے اعتراف جرم نہیں

Read more

بارسلونا کے پاکستانی قونصل جنرل کے خلاف جنسی ہراسانی کا کیس

آپ نے اکثر سنا ہو گا کہ پاکستانی دنیا بھر میں جہاں بھی جاتے ہیں۔ وہاں ایک منی پاکستان آباد کر لیتے ہیں۔ آپ میں سے جن دوستوں نے دنیا بھر میں تعمیر کردہ یہ منی پاکستان نہیں دیکھے وہ ایک نظر اس تصویر کو دیکھیں۔ زیر نظر تصویر کا پس منظر یہ ہے کہ سپین کے شہر بارسلونا میں (ہفتہ بھر پہلے برطرف ہونے والے ) قونصل جنرل سلمان بابر بیگ پر ان کی ایک ماتحت نے قریب دو

Read more

کولکتہ کی سینٹ زیویئر یونیورسٹی کی پروفیسر: ’انسٹاگرام پر تصویر شیئر کرنے پر نوکری چھوڑنے پر مجبور کیا گیا‘

انڈیا کے مشرقی شہر کولکتہ کی ایک معروف پرائیوٹ یونیورسٹی کی ایک سابق اسسٹنٹ پروفیسر نے بی بی سی کو بتایا کہ انسٹاگرام پر بکنی میں اپنی تصویریں شیئر کرنے پر انھیں نوکری چھوڑنے پر مجبور کیا گیا تھا۔ تاہم یونیورسٹی اس الزام کی تردید کرتی ہے۔

Read more

عورتوں کے حقِ رائے دہی سے جوتا چٹائی تک

امریکہ میں 26 اگست عورتوں کے مساوانہ دن ”ویمنز ایکوالٹی ڈے“ کے نام مختص ہے۔ یعنی اس دن سالہا سال بعد خواتین کی نسلوں پہ محیط جدوجہد رنگ لائی اور بلاخیر امریکہ کے قانون میں انیسویں ترمیم کے بعد 26اگست 1920 میں کانگریس سے بل پاس ہونے کے بعد صنفی تخصیص کے بغیر مساوانہ طور پہ عورتوں کو رائے دہی یعنی ووٹنگ کا حق ملا۔ ابھی میں اس موضوع پہ لکھنے کا سوچ ہی رہی تھی کہ ہماری ریاست مدینہ،

Read more

پورن تصاویر کی تجارت: جب عریاں تصاویر کی خفیہ دنیا ایک سگریٹ لائٹر کی مدد سے بےنقاب ہوئی

جب کچھ عورتوں کی عریاں یا نیم عریاں تصویریں سوشل میڈیا کے گروپوں پر شائع ہوجاتی ہیں تو انھیں بلیک میلنگ اور ریپ جیسی دھمکیوں کو سامنا کرنا پڑتا ہے۔ بی بی سی نے ایسے شخص کو بے نقاب کیا ہے جو اس طرح کا گروپ چلا رہا تھا۔

Read more

عمران خان کو تصادم پر کون اکساتا ہے؟

اسلام آباد میں تقریر کے دوران پولیس افسروں اور ایک خاتون سیشن جج کو دھمکانے کے بعد پیمرا نے عمران خان کی تقاریر کو براہ راست نشر کرنے پر پابندی عائد کردی ہے۔ تحریک انصاف اس پابندی کے خلاف اپیل کرنے کا ارادہ رکھتی ہے لیکن اس دوران عمران خان کے گرد قانون کا شکنجہ سخت ہوا ہے۔ یہ تقریر کرنے پر ان کے خلاف دہشت گردی کی دفعات کے تحت مقدمہ قائم کیا گیا ہے اور اتوار کو لیاقت

Read more

کیا ڈارک یعنی سیاہ چاکلیٹ واقعی آپ کی صحت کے لیے مفید ہے؟

ہمیں ہمیشہ سے بتایا جاتا رہا ہے کہ چاکلیٹ ہمارے لیے اچھے نہیں ہیں۔ لیکن چاکلیٹ جتنا گہرے رنگ کا ہوگا وہ ہماری صحت کے لیے حیرت انگیز طور پر اتنا ہی صحت بخش ہو سکتا ہے۔

Read more

کینیڈا پاکستان مکالمہ

گزشتہ دنوں میلونی جولی اور بلاول بھٹو زرداری کے درمیان ویڈیو لنک کے ذریعے بات چیت ہوئی۔ کینیڈا کی وزیر خارجہ جولی نے بلاول بھٹو کو پاکستان کا وزیر خارجہ منتخب ہونے پر مبارکباد دی ۔ اس کے علاوہ باہمی دلچسپی کے دیگر امور زیر بحث آئے۔ کینیڈا کے لیے اس خطے میں دلچسپی کے کئی امور ہیں۔ اس وقت کینیڈا کی فوری دلچسپی وہ افغانی ہیں، جن سے امریکی انخلا کے وقت کینیڈا نے امیگریشن دینے اور کینیڈا لانے

Read more

ایل جی بی ٹی: سنگاپور کا ہم جنس پرستوں کے جنسی تعلقات پر پابندی ختم کرنے کا اعلان

یہ قانون سنگاپور کے ایک آزاد خیال، متنوع اور عالمی مالیاتی مرکز والی شبیہ سے بھی متصادم ہے اور ریاست میں قائم ملٹی نیشنل کمپنیوں نے کہا ہے کہ یہ ٹیلنٹ کو راغب کرنے کی کوششوں میں رکاوٹ بنے گا۔

Read more

قدیم دور کی کہانیوں میں نظرانداز کیے گئے کرداروں کو دوبارہ پیش کرنے کی کوشش

پرانی کہانیاں ہمیشہ زندہ رہتی ہیں کیونکہ انھیں بار بار سنایا جاتا ہے۔ ’لیکن ایک چیز جو صدیوں سے کافی مستقل رہی ہے وہ ہے مردوں پر توجہ مرکوز کرنا: مرد مصنفین مرد کرداروں کے بارے میں ہی لکھتے ہیں۔‘

Read more

پیوما (چوتھی اور آخری قسط)

< p dir=”rtl” style=”text-align: right;”>   دو دن بعد سعدی جنوبی افریقہ سرکاری مشن پر چلا گیا تو بابین، مسز سعدی اور معصومہ نے عجب حرکت کی، بابین نے ثمر کے ڈرائیور سے گیلانی کے گھر کا پتہ پوچھ لیا اور اس کے گھر پہنچ گئیں۔ چوکیدار سے خود کو پیوما کی اسکول کی سہیلیاں ظاہر کر کے اس کا پوچھا تو وہ کہنے لگا وہ پاکستان سے باہر گئی ہوئی ہیں۔ وقت اور تاریخ روانگی کے علم میں آ

Read more

شہباز گل کو کس کے حکم پر ”جنسی تشدد“ کا نشانہ بنایا گیا ہے؟

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں سابق ویر اعظم عمران خان کے چیف آف سٹاف شہباز گل کی ”آہ و زاری اور چیخ پکار“ سن کر سنگ دل شخص کی آنکھوں میں آنسو آجانا فطری امر ہے شہباز گل پر تشدد بارے میں سوشل میڈیا پر وائرل ہونے والی تصاویر میں یہ ثابت کرنے کی کوشش کی گئی ہے ان کے ساتھ غیر انسانی سلوک روا رکھا گیا ہے شہباز گل عدالت میں بار بار ”خدا کا واسطہ مجھے

Read more

شہباز گل پر تشدد: سچ سامنے آنا چاہیے

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کے اس دعویٰ کے بعد ملک بھر میں تشویش اور سنسنی خیزی پائی جاتی ہے کہ ان کے زیر حراست چیف آف اسٹاف شہباز گل پر دوران قید تشدد ہوا ہے اور انہیں جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا گیا ہے۔ ہر ذی شعور کسی بھی قیدی پر تشدد کی مذمت کرے گا اور مطالبہ کرے گا کہ ایسے گھناؤنے فعل کا ارتکاب کرنے والے لوگوں کا سخت احتساب ہونا چاہیے۔ تاہم اس کے ساتھ

Read more

جبری نکاح یا زنا بالجبر

نکاح دراصل وہ معاہدہ ہے جو ایک مرد اور عورت کے مابین تشکیل پاتا ہے، جس کی رو سے اب وہ ایک دوسرے کے ساتھ ازدواجی تعلقات قائم کرنے میں آزاد ہو جاتے ہیں۔ نکاح نامی رشتے کا وجود ازل سے موجود ہے اور تمام مذاہب کے اندر اس کا ثبوت ملتا ہے۔ ایک عورت نکاح کے تحت جب، کسی مرد کے ساتھ منسوب ہوتی ہے، تو ایک عام تصور یہی ہے کہ گویا وہ عورت مرد کی ملکیت میں

Read more

’سزا کے طور پر تمباکو نوشی‘: ڈاکٹر کا سگریٹ کی طلب ترک کرنے کا سادہ سا نسخہ

کہتے ہیں کہ سگریٹ نوشی ترک کرنا ایک نہایت مشکل کام ہے لیکن برازیل کی ایک ڈاکٹر نے اسے ترک کرنے کا ایک سادہ سا نسخہ تشکیل دیا ہے۔ بس منہ دیوار کی طرف کھڑے ہو کر اکیلے کسی الگ تھلگ جگہ پر کش لگائیں۔

Read more

شہباز گل کو ذہنی، جسمانی تشدد اور جنسی بدسلوکی کا نشانہ بنایا گیا: عمران خان

عمران خان نے سوشل میڈیا پر اپنے آفیشل اکاؤنٹ پر مندرجہ ذیل بیان جاری کیا ہے: تمام تصاویر اور ویڈیوز واضح طور پر دکھاتی ہیں کہ گل کو ذہنی اور جسمانی طور پر تشدد کا نشانہ بنایا گیا جس میں جنسی بدسلوکی بھی شامل ہے، تفصیلات ناقابل بیان طور پر بھیانک ہیں- اسے توڑنے کے لیے ذلیل کیا گیا۔ اب میرے پاس مکمل تفصیلی معلومات ہیں۔ اسلام آباد پولیس کا کہنا ہے کہ اس نے کوئی تشدد نہیں کیا۔ تو

Read more

شہباز گل صاحب کو مارا مگر شیری رحمان صاحبہ کا بل کہاں گیا؟

عمران خان صاحب نے ایک انٹرویو میں یہ دعویٰ کیا کہ حراست میں شہباز گل صاحب کو ننگا کر کے تشدد کا نشانہ بنایا گیا تاکہ وہ ان کے خلاف گواہی دے دیں۔ اور انہوں نے کہا کہ تشدد کر کے شہباز گل صاحب سے پوچھا جا رہا ہے کہ جنرل فیض حمید کتنی مرتبہ عمران خان صاحب سے ملے تھے۔ پنجاب کے وزیر داخلہ محمد ہاشم ڈوگر صاحب نے اس خبر کی تردید کی کہ شہباز گل صاحب پر

Read more

سیاسی میدان میں نوجوانوں کی خوش آئند آمد

کسی بھی ملک یا خطے کی ترقی و کامیابی کا ایک اہم ستون نوجوان کمیونٹی ہوتی ہے۔ اور اس کا مستقبل بھی نوجوانوں کے معیار سوچ فکر اور ان کے ملک کے لیے کیے گئے تعمیری اقدامات پر منحصر ہوتا ہے۔ نوجوانوں کے کردار کے بغیر کوئی بھی ملک ترقی کی راہ پر گامزن نہیں ہو سکتا ہے یہی وجہ تھی کہ قائد اعظم محمد علی جناح کو بھی اپنے نوجوانوں سے بہت سی امیدیں وابستہ تھیں اور وہ انہیں

Read more

کنواری چاہیے: پردہ بکارت اور چادر کا معائنہ

کنوارہ پن اور اس سے جڑی بے تکی روایات کی شکار ہمیشہ عورت ہی کیوں بنتی ہے؟ مرد کو کنواری چاہیے مرد نے چاہے شادی سے پہلے کئی مرتبہ سیکس کیا ہو اس کے کنوارے پن پر سوال نہیں اٹھایا جاتا اس کا کوئی ٹیسٹ نہیں، کیوں؟ مرد کو عورت کی طرح پردہ بکارت کی کسوٹی سے گزرنا نہیں پڑتا۔ معاشرے نے کنواری لڑکی کا پیمانہ مرد کی ذہنیت سے طے کیا ہوا ہے۔ مرد کے کنوارے پن کو جانچنے

Read more

خیبرپختونخوا کے ضم اضلاع میں خواتین پولیس اہلکاروں کی تعداد اتنی کم کیوں ہے؟

خیبر پختونخوا میں ضم کیے جانے والے قبائلی اضلاع میں آج بھی بہت سے کیسز میں خواتین پولیس اہلکاروں کی عدم دستیابی کی وجہ سے کوئی پیش رفت نہیں ہو رہی بلکہ کئی خواتین تو اپنے حق کے لیے بھی اس وجہ سے نہیں نکلتیں کہ تھانوں اور عدالتوں میں سارے ہی مرد پولیس اہلکار تعینات ہیں۔

Read more

سوشل میڈیا پرانفلوئنسر : اب نوجوان خلاباز بننے کی بجائے یوٹیوبر بننا چاہتے ہیں: سروے

نوجوان کے لیے آج کل سب سے زیادہ پسندیدہ کرئیر سوشل میڈیا پر سوشل میڈیا انفلوئنسر بننا ہے۔ لیکن یہ اتنا آسان نہیں ہے، اس راہ میں تنخواہ میں فرق، کام کی تھکاوٹ، غیر یقینی صورت حال اور بہت کچھ ہے۔

Read more

فرائیڈ کا نظریہ لاشعور اور تحلیل نفسی

بعض مصنفین نے اس امر پر زور دیا ہے کہ لاشعور فرائیڈ کی دریافت نہیں، اور نہ ہی یہ اصطلاح اس کی وضع کردہ ہے۔ بلکہ یہ تصور اور اصطلاح دونوں فرائیڈ سے پہلے تحریر میں آ چکی تھیں۔ جرمنی، انگلینڈ اور فرانس میں کم از کم پچاس ایسے مفکر اور اہل موجود تھے جن کی تحریروں میں 1680 سے لے کر 1880 تک لاشعور کی دریافت کے عمل کا مطالعہ کیا جا سکتا ہے۔ ان دو سو سالوں میں

Read more

چیف سکریٹری اور جی بی کا تعلیمی نظام

چیف سکریٹری گلگت بلتستان محی الدین وانی صاحب کا گلگت بلتستان میں تعلیم کے شعبہ کی زبوں حالی پر فکر مندی اور اس ضمن میں ٹھوس اقدامات اٹھانے کے عزم کا اظہار قابل قدر ہے۔ انہوں نے اپنی ایک حالیہ پریس کانفرنس میں عندیہ دیا ہے کہ ان تمام اساتذہ کو نئے سرے سے ٹسٹ انٹرویو سے گزارا جائے گا جن کے سکولوں کا رزلٹ تسلی بخش نہیں ہے۔ سکولوں کے نتائج پر تشویش بجا ہے لیکن اساتذہ کا دوبارہ

Read more

عمران خان اور پاکستانی لبرلوں کی الجھن

پاکستان میں آج کل یہ فیشن ہے کہ اگر آپ لبرل ہیں اور بائیں بازو کے اور روشن خیال ہیں تو اپنی لبرل ساکھ کو ثابت کرنے کے لیے آپ کو عمران خان کے خلاف بولنا پڑتا ہے، یہاں تک کہ آپ احمق نظر آتے ہیں لیکن پھر بھی آپ یہ ثابت کرنے کی پوری کوشش کرتے ہیں کہ وہ برا آدمی ہے، پاکستان میں ہر قسم کی انتہا پسندی کا ذمہ دار ہے۔ صنفی تعصب، سندھی اور دیہی پنجاب

Read more

عورت کے لیے شیلف لائف نامی لفظ استعمال کرنے والوں کو شرم نہیں آتی؟

’آپا میں نے شبیر کو کہا بھی تھا کہ نیا چاول مت بھیجنا۔ پرانا چاول چاہیے مگر دیکھیں، بوری کھولی تو بالکل نیا۔‘ اماں پھوپھی کے سامنے سے دکھڑا رو رہی تھیں۔ ’مگر اماں نئی چیزیں تو اچھی ہوتی ہیں، جیسے نئے کپڑے، نئے کھلونے اور نئی نکور دلہن۔‘ ان دنوں ہمیں شادیوں میں دلہن دیکھنے کا بہت شوق تھا۔ ’نہیں بیٹا، نیا چاول لئی بن جاتا ہے۔ پرانے چاول کا دانہ دانہ علیحدہ سے پھول جاتا ہے۔ اس کا

Read more

ڈارلنگز: گھریلو تشدد کے بارے میں عالیہ بھٹ کی فلم شائقین کے دل کیوں جیت رہی ہے؟

نیٹ فلکس کے مطابق یہ نہ صرف انڈیا بلکہ دنیا بھر میں بہت پسند کی جا رہی ہے۔ اسے ایسی انڈین فلموں میں جو انگلش زبان میں نہیں ہیں اب تک سب سے زیادہ اچھی اوپننگ ملی ہے، ناظرین نے ابتدائی ہفتے میں ہی اسے دیکھنے کے لیے ایک کروڑ گھنٹوں سے زیادہ وقت صرف کیا۔

Read more

توہین مقدسات اور دینی مدارس کا اپنے اساتذہ کے بارے میں رویہ

لاہور کے ایک دینی ادارے کے استاد کو گزشتہ دنوں توہین صحابہ و قرآن پاک کے گھناؤنے جرائم میں ملوث ہونے کی بنیاد پر وفاقی تحقیقاتی ادارے ( ایف آئی اے ) نے گرفتاری کیا، جس وجہ سے سوشل میڈیا پر ایک بحث کا آغاز ہوا ہے۔ مذہبی حلقوں میں عمومی طور پر اس کیس کو ایک سازش کے طور پر دیکھا جا رہا ہے اور کہا جا رہا ہے کہ ایک معروف دینی ادارے سے وابستہ سینئر استاد کیونکر

Read more

پیوما (3)

میرے لیے وہ دن نسبتاً خاموش تھا۔ ابا کی ترکے میں چھوڑی ہوئی سن ستر کی مرسڈیز میں کچھ کام نکل آیا تھا۔ ایک عدد جیپ اور ایک نئی کار کی موجودگی کے باوجود وہ مجھے بہت عزیز تھی۔ میں طارق روڈ پر عزیز مستری کے پاس اسے بنوانے چلا گیا۔ مستری حضرات کی اپنی دنیا ہوتی ہے۔ کار اپنی طبیعت سے مقررہ مدت میں بنوانی ہو تو ان کے ساتھ بیٹھ کر سوٹے بھی لگانے پڑتے ہیں۔ کوئٹہ ہوٹل

Read more

کامونکی کے ننھے عبد الحسیب کو انصاف کون دے گا؟

پاکستان میں آئے روز معصوم بچوں کے ساتھ بدفعلی کے واقعات سامنے آتے ہیں۔ اس حوالے سے سخت سے سخت قوانین بھی بنائے گئے۔ ماڈل عدالتوں کا بھی معاملہ سامنے آیا لیکن اصل بیماری کا علاج ابھی تک ممکن نہ ہوسکا، اصل بیماری ہے ملزم کی گرفتاری اور تفتیش کے مراحل، جہاں پر کرپٹ، احساس اور انسانیت سے عاری پولیس ملازمین ایسے کیسز کو ردی کی ٹوکری میں پھینک دیتے ہیں۔ متاثرہ خاندان کو ڈرانے دھمکانے کے ساتھ ساتھ خاموش

Read more

منٹو کے افسانے بلاؤز کا تجزیہ

منٹو پر تنقیدی جائزہ تو نہیں البتہ تجزیہ ضرور کر سکتے ہیں۔ منٹو فحش نہیں تھا اور نہ ہی بد گو۔ وہ صرف سچ کا پرستار تھا یا سچ منٹو کا پرستار۔ ایک مرتبہ سوشل میڈیا پر کسی لڑکی نے طنز کرتے ہوئے پوچھا کہ بتائیں کہ افسانہ بلاؤز کا معاشرے سے کیا تعلق ہے۔ لاعلمی کے باعث وہاں کمنٹ میں موجود دوسری لڑکی نے اس بات کو مزاح میں اڑا کر ادھر ادھر کی چھوڑ کر رفع دفع کر

Read more

انڈین ریاست ہریانہ میں بیٹے کی خودکشی کے بعد انصاف کی متلاشی ماں: ’سکول میں بچے میرے بیٹے کی جنس کے بارے میں سوال پوچھتے اور اسے ہراساں کرتے تھے‘

انڈیا کے دارالحکومت دہلی سے ملحق ریاست ہریانہ کے فرید آباد میں رہنے والے 17 سالہ آروے ملہوترا نے 24 فروری سنہ 2022 کو خودکشی کرلی۔ وہ دسویں جماعت کے طالب علم تھے۔

Read more

بنگلہ دیش: وہ ملک جو دنیا کو موسمیاتی تبدیلی سے نمٹنے کا راستہ دکھا رہا ہے

بنگلہ دیش میں لوگوں کو آفات سے بچانے کے لیے ایک عالمی سطح کا نظام موجود ہے، جس میں خواتین کی بہتر مدد کے لیے خواتین رضاکاروں کی فوج بھی شامل ہے۔ دوسرے ممالک اس سے کیا سیکھ سکتے ہیں؟

Read more

جبری نس بندی: جب انڈیا میں مرد میلوں، تہواروں یہاں تک کے اپنے گھر جانے سے بھی گھبرانے لگے

جبری نس بندی انڈیا میں خاندانی منصوبہ بندی کے پروگرام کا حصہ تھی۔ اسے سنجے گاندھی نے کسی سرکاری عہدے پر نہ ہونے کے باوجودتب شروع کیا جب ان کی والدہ اندرا گاندھی نے 25 جون 1975 کو ملک میں ایمرجنسی نافذکی۔

Read more

نوجوان، مسائل اور امکانات

1985 کو اقوام متحدہ نے نوجوانوں کے عالمی دن کا اعلان کیا جس کی وجہ سے دنیا کے ممالک کی توجہ نوجوانوں کے اس کردار کی طرف مبذول ہوئی جو وہ کسی ملک کی ترقی اور امن کے لیے ادا کر سکتے ہیں۔ یہ نوجوان ہی ہیں کہ جن کے تصورات، خیالات اور توانائیاں معاشرے کی تشکیل اور ترقی میں بنیادی کردار ادا کرتے ہیں۔ آج کا نوجوان اپنے معاشرے میں منصفانہ ترقی کے مواقع چاہتا ہے۔ اسے جو تعلیم،

Read more

مردوں نے بنائیں جو رسمیں، ان کو حق کا فرمان کہا

ہمارے والد بتایا کرتے تھے کہ ان کے بچپن میں دہلی میں ان کے خاندان کی خواتین تقریبات میں شرکت کے لئے ڈولی میں بیٹھ کر جاتی تھیں جنہیں کہار اٹھا کر چلتے تھے، اس کے بعد شٹل کاک نما برقعے پہنے جانے لگے۔ قیام پاکستان سے کچھ پہلے اسکول اور کالج جانے والی لڑکیوں نے کالے برقعے پہننا شروع کر دیے تھے جنہیں فیشن ایبل سمجھا جاتا تھا۔ میں نے اپنے بچپن میں امی اور رشتے کی خالاؤں کو

Read more

کیا عورت ہر وقت اپنی جنسی تسکین کے متعلق سوچتی رہتی ہے؟

یہ اکیلی عورت جو بازار میں شاپنگ کرنے نکلی ہے لازمی طور پر گندی عورت ہوگی۔ جینز پہنے جو لڑکیاں کالج جا رہی ہیں یہ ضرور دو نمبر ہوں گی۔ آفس جاب کے بعد جو لڑکی دوڑتے ہوئے بس پر چڑھی ہے یہ نجانے کتنے بندوں کے ساتھ سو چکی ہوگی۔ لڑکی کے ساتھ جو لڑکا جا رہا ہے یہ لازمی طور پر اس کا جنسی پارٹنر ہی ہو گا۔ چند خواتین جو پارک میں بیٹھی گپ شپ لگاتے ہوئے

Read more

سانڈھے کا تیل: کراچی میں جنسی مسائل کے لیے تیل کی فروخت کرنے والے دواخانے پر چھاپہ

سندھ کے محکمہ وائلڈ لائف کے اہلکاروں نے کراچی میں ایک دواخانے پر چھاپہ مار کر پانچ سانپ اور 75 سانڈھے برآمد کیے۔ دواخانا چلانے والے ملزمان سانڈھے کا تیل جنسی مسائل کے علاج کے لیے اور سانپ کے زہر سے بنی ادوایات کینسر کے علاج کے لیئے فروخت کر رہے تھے۔

Read more

”خواب گاہ میں ریت“ ( قدیم و جدید اسلوب کا ایک منفرد تجربہ)

  اردو شاعری کے جدید منظر نامے کے باب میں کہا جاتا ہے کہ ”برصغیر پاک و ہند میں جدید شاعری کا آغاز آزادی کے بعد ہوا“ ۔ شاعری کے اس نئے رنگ و آہنگ کو علی العموم ترقی پسند تحریک کے رد عمل کے طور پر جانا جاتا ہے۔ اس ردعمل کے نتیجے میں باقاعدہ ایک اور تحریک کا آغاز ہوتا ہے، جس کو ”جدیدیت“ کا نام دیا گیا۔ اس نئے رجحان یا تحریک کے زیر اثر کی جانے

Read more

ادب پر فرائیڈ کے اثرات

ادب پر فرائیڈ کے اثرات میں اگر مغربی ادب کا جائزہ لیا جائے تو یہ اثرات انیسویں صدی میں نمایاں اور واضح صورت میں سامنے آتے ہیں۔ جن فکشن نگاروں نے فرائیڈ کا مطالعہ کر کے ان کے اثرات کو قبول کیا ان میں ڈی۔ ایچ۔ لارنس، جیمز جوائس، ورجینیا وولف، مارشل پروست، فلابیئر، موپساں اور ایملی زولا وغیرہ کے نام قابل ذکر ہیں۔ نفسیات کے زیر اثر جو ادب تخلیق ہوا، اس کی مثالیں اگر عالمی ادب سے دیکھی

Read more

خاموشی یا گفتگو: ایچ آئی وی پر آخری کہانی

23 جولائی، 2022 کو، اسلام آباد، پاکستان میں پاکستان انسٹی ٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز میں ایچ آئی وی سینٹر کی انچارج ڈاکٹر نائلہ بشیر نے ٹویٹ کیا کہ ”جون 2022 میں 74 نئے ایچ آئی وی مریض (مرد، خواتین، بچے، مخنث) رجسٹر کیے گئے ہیں۔ 2005 سے اب تک کل 4301 مریض رجسٹرڈ ہیں“ ۔ جون 2021 میں الجزیرہ، سی ڈی سی، اور نیو یارک ٹائمز نے رپورٹ کیا کہ صوبائی وزارت صحت کے مطابق، 1500 سے زائد افراد، جن

Read more

کیا خواجہ سرا شادی کر سکتے ہیں؟

خدا نے کائنات کو بڑی خوبصورتی سے تشکیل دیا ہے۔ اس میں پائی جانے والی کوئی چیز بے مقصد نہیں۔ ہر زندہ چیز دنیا میں آتی ہے، جوان ہو کر نسل آگے بڑھاتی ہے، انھیں پروان چڑھا کر دنیا سے رخصت ہوجاتی ہے۔ زمین پر زندگی کی شروعات سے یہ عمل اسی طرح جاری ہے۔ خاندان بنانا، اپنی نسل کو آگے بڑھانا فطری عمل ہے۔ فرض کریں کہ ہم کسی جاندار پر نسل آگے بڑھانے پر پابندی لگا دیتے ہیں۔

Read more

چائلڈ پورنوگرافی: راولپنڈی میں مجرم کی سزا کے خلاف اپیل، عدالت نے قید اور جرمانے میں اضافہ کر دیا

راولپنڈی کی مقامی عدالت نے چائلڈ پورنوگرافی کے ایک کیس میں سزا پانے والے مجرم کی جانب سے اپیل کا فیصلہ سناتے ہوئے قید اور جرمانے دونوں میں ہی اضافہ کرتے ہوئے ریمارکس دیے ہیں کہ ’ایسے افراد کسی رعایت کے مستحق نہیں ہو سکتے۔‘ سائبر کرائم حکام کے مطابق یہ ایسا پہلا کیس ہے جس میں کیس کے ری ٹرائل میں سزا میں اضافہ کیا گیا۔

Read more

کیا ڈپریشن کے بارے میں اب تک کیے جانے والے دعوے بے بنیاد تھے؟

ایک تازہ تحقیق کے مطابق ڈپریشن انسان میں ’ہیپی ہارمون‘ یعنی سیروٹونن کی کمی کے سبب نہیں ہوتا۔ نتیجتاً یہ سوال بھی کھڑے ہو رہے ہیں کہ ڈیپریشن کے علاج کے لیے اب تک مریضوں کو دی جانے والی ادویات کا استعمال کیا صحیح ہے؟

Read more

ایران میں عورتوں کو دوسرے ممالک کی نسبت کیوں زیادہ پھانسیاں دی جاتی ہیں؟

بی بی سی نے اندرون اور بیرون ملک حقوق انسانی کے کارکنوں سے اس بارے میں بات کی کہ ایران میں خواتین کو کیوں اتنی پھانسیاں دی جاتی ہیں۔

Read more

کشمیر میں ظلم کب رکے گا؟

آزادی کی تحریکیں جو تاریخ کے دائیں جانب کھڑی ہیں وہ ہمیشہ آخر میں غالب آتی ہیں۔ ظلم کے خلاف تحریکیں یا تو فتح یاب ہوتی ہیں یا تاریخ کی کتابوں میں ان کا نام سنہری الفاظ میں ایک عظیم جدوجہد کے طور پر یاد کیا جاتا ہے۔ کشمیر کی جدوجہد اس سے مستثنیٰ نہیں ہے۔ یہ بھارت کے ریاستی جبر کے خلاف آزادی کی تحریک ہے۔ گزشتہ 75 سالوں سے مقبوضہ کشمیر میں نہتے کشمیری مسلمانوں کے خلاف انسانی

Read more

یہ قصہ کیا ہے معنی کا – پاکستانی اقوام کا مشترکہ تنقیدی اثاثہ

ڈاکٹر ناصر عباس نیر نے اردو تنقید کو تخلیقی روش پر ڈال دیا ہے۔ ان کی تنقید پڑھتے ہوئے جہاں کسی فن پارے کی حیثیت کا تعین ہوتا ہے وہیں اس فن کی تاریخ اور اس کے ارتقا کا عمل بھی اجاگر ہونے لگتا ہے۔ اس طرح ان کی تحریر مسلسل انکشافات کا باعث بنتی ہے۔ ان کے تنقیدی مضامین پر مشتمل کتاب ”یہ قصہ کیا ہے معنی کا“ اپنے قاری کو سوچ کی ایک نئی راہ پر ڈال دیتی

Read more

قسط نمبر 2 سر راہ چلتے چلتے: میں اور وہ

وہ: میں تھک چکی ہوں اب! چہرے کو ہاتھوں سے ڈھانپ کر اپنے آنسوؤں کو بس میں بیٹھے مسافروں سے چھپا رہی تھی۔ جس پل اس نے یہ جملہ فون پر موجود دوسری جانب شخص کو کہا سننے میں بہت عاجزہ معلوم ہو رہی تھی۔ اتنی کراہیت تھی اس کے لہجے میں جیسے وہ خود سے گھن کھا رہی ہو۔ بس میں بیٹھے لوگ اسی کی جانب دیکھ رہے تھے۔ ہمارے ہاں یہ معمول کی بات ہے بس میں بیٹھ

Read more

ایک سو تیس نمبری ریاست

ایک ایسا ملک جسے گنتی میں عدد ’واحد‘ سے لازوال محبت ہو اور جہاں محب الوطن ’نمبر ون اور ون پیج‘ کی تسبیح سوتے جاگتے الاپتے نہ تھکتے ہوں وہاں قانون کی حکمرانی کے حوالے سے ورلڈ جسٹس پراجیکٹ کی طرف سے 139 ممالک کی فہرست میں اسلامی جمہوریہ پاکستان کو 130 نمبر پر رکھنا یہود و ہنود کی عالمی اور گہری سازش نہیں ہے تو کیا ہے؟ حالانکہ روایتی پاکستانی انداز سے دیکھا سوچا جائے تو مملکت اللہ دتہ

Read more

مقبول عوامی لیڈروں کی مشترکہ خصوصیات

ڈونلڈ ٹرمپ، جیر بالسونیرو، ولادی میر پیوتن، نریندرا مودی، طیب اردگان، اور عمران خان جیسے مقبول عوامی لیڈروں میں جو مشترک صفات پائی جاتی ہیں، وہ ہیں :ذاتی کرشمہ، انانیت، قوم پرستانہ قدامت پسندی، مردانہ قسم کی پارسائی اور آشکار جنس پسندی۔ وہ سیاسی طریقے جو ان کی مقبولیت میں اضافہ کرتے ہیں، ان میں ’عام آدمی‘ کو بد عنوان اشرافیہ ’سے بچانے کے مربیانہ وعدے، مذہبی اکثریت پر انحصار، اخلاقی پولیسنگ، اختلاف رائے کو برداشت نہ کرنا اور ایک

Read more

کیٹیسٹروفائزنگ: وہم اور منفی سوچ کیسے آپ کو دائمی اذیت میں مبتلا کر سکتے ہیں

گذشتہ برسوں میں ہونے والی تحقیق میں معلوم ہوا ہے کہ منفی سوچ انسان کو کئی ذہنی بیماریوں میں مبتلا کر سکتی ہے اور جسمانی درد کو بھی بڑھا سکتی ہے۔

Read more

پاکستان میں ریپ کیسز کیوں بڑھ رہے ہیں؟

ریپ کیسز کے حوالے سے ہفتے میں دو یا تین یا اس سے بھی زیادہ خبریں الیکٹرانک میڈیا اور اخبارات میں دیکھنے اور سننے کو ملتی ہے۔ کہ فلاں جگہ پہ ایک نو عمر لڑکی کی لاش ملی جسے ملزم نے زیادتی کے بعد قتل کر دیا۔ خیبر پختونخوا کے صوبائی دارالحکومت پشاور میں تین ہفتوں کے دوران مبینہ طور پر ریپ کے تین واقعات پیش آئے۔ جس میں دو بچوں کو ریپ کے بعد قتل کر دیا گیا تھا۔

Read more

میری بیٹی کو فرینڈ ریکوئیسٹ بھیجنے والے لوگ

میری بیٹی کو مجھ سے اکثر ایک شکایت بہت ہی شدید طریقے سے رہی ہے۔ وہ یہ کہ اکثر میرے فیس بک پر موجود لوگ اسے فرینڈ ریکئسٹ بھیجتے ہیں۔ گو کہ چند خواتین یا لڑکیاں بھی اس میں شامل ہوتی ہیں مگر ظاہر ہے کہ اسے مرد یا لڑکے زیادہ کھٹکتے ہیں یا یوں کہا جائے کہ برے لگتے ہیں۔ کیونکہ خود دبئی میں رہتی ہے اس لیے آئے دن فرینڈ ریکوئیسٹ کا اسکرین شاٹ اور ایک بپھرا ہوا

Read more

ناول "زندیق” بارے رائے

لوگ فحش فلمیں کیوں دیکھتے ہیں؟ بہت سی نفسیاتی، سماجی وجوہ کے علاوہ ایک بصری وجہ بھی ہے کہ اپنی جنسی زندگی کے بہت سے ایسے زاویے ہوتے ہیں جنہیں انسان خود نہیں دیکھ سکتا جیسے اگر اپنی پشت دیکھنی ہو تو آئینے کی مدد لے کر گردن کو درد پہنچنے کی حد تک موڑ ماڑ کے بھی پوری طرح نہیں دیکھا جا سکتا لیکن اگر فلم بنی ہو تو کوئی بھی اپنی کمر کو بغور دیکھ سکتا ہے یعنی

Read more