جنسی بھوک، طیبہ گل اور ہمارے حقیقی حالات

ہم ایک ایسے ’آزاد ملک‘ کے باشندے ہیں جو گزشتہ کئی مہینوں سے معاشی بقا کی جنگ لڑ رہا ہے (دراصل 75 سالوں سے)۔ جنگ کیا لڑ رہا ہے بلکہ اب کی بار خاص منصوبہ بندی سے عام اور متوسط طبقے کے افراد کی زندگی کو بالواسطہ اور بلاواسطہ محصولات کے بوجھ تلے دبایا جا رہا ہے جبکہ جس معاشی اژدھے کے نزول کی خبر دی جاتی ہے وہ خوش نصیب ہے کہ آنے کا نام ہی نہیں لے رہا

Read more

خواتین کے خلاف جرائم: برطانیہ میں گذشتہ ایک سال میں 177 خواتین قتل، 90 فیصد سے زیادہ قاتل مرد

گذشتہ کچھ عرصے میں عورتوں کے قتل کے بعض پروفائل کیسز کے بعد یہاں برطانیہ میں خواتین اور لڑکیوں کی سیفٹی کے بارے میں ایک بحث چھڑ گئی ہے کہ برطانیہ عورتوں کے لیے کتنا سیف ہے؟

Read more

کیسی تیری خود غرضی: شمشیر اینٹی ہیرو ہے مگر ہر دوسرا دیکھنے والا اسے پسند کر رہا ہے

رائٹر نے کہانی کی اختتام کیا کیا ہے کیا شمشیر سدھر کر معافی مانگ لے گا اور پھر سے مہک سے شادی کی تیاری کرے گا یا پھر تشدد اور ہراسانی کے حوالے سے ملک میں موجود قانون کے مطابق سزا پائے گا اس بارے میں کچھ کہا نہیں جا سکتا ہاں ڈرامہ دیکھنے والے جہاں مہک کی حفاظت کی دعائیں کر رہے ہیں وہیں کچھ صارفین کچھ جذباتی ہو کر ڈرامہ نویس کو پیغامات بھی لکھ رہے ہیں۔

Read more

امریکہ نے تین خواجہ سراؤں کے ریپ اور قتل کا ملزم پاکستان کے حوالے کر دیا

مفرور ملزم احمد بلال چیمہ کو 12 جولائی کے روز کمرشل فلائٹ پر ان کے آبائی ملک روانہ کیا گیا۔ اسلام آباد — امریکی حکام نے پاکستان میں تین خواجہ سراؤں کے مبینہ طور پر ریپ اور قتل کی واردات میں مطلوب شخص کو ڈی پورٹ کر کے پاکستان واپس بھیج دیا ہے۔امریکی امیگریشن کی ایجنسی انفورسمنٹ اینڈ ریموول آپریشنز (ای آر او) کے نیویارک میں آفس نے جمعرات کو جاری کیے گئے بیان میں بتایا کہ مفرور ملزم احمد

Read more

ہیپاٹائٹس بی میں مبتلا ہو کر زندگی گزارنا کیسا ہوتا ہے؟

لی این ٹرین کو جب معلوم ہوا کے وہ ہیپاٹائٹس کا شکار ہو چکی ہیں تو انھیں لگا کہ جیسے ان کی دنیا اجڑ گئی ہے لیکن ان کا کہنا ہے کہ ہیپاٹائٹس کی تشخیص ہونے کا مطلب موت کا پروانہ نہیں۔

Read more

بالی وڈ اداکار رنویر سنگھ کی برہنہ تصویر پر ردعمل انڈیا کے بارے میں کیا بتاتا ہے؟

بالی وڈ اداکار رنویر سنگھ کی حال میں شائع ہونے والی برہنہ تصاویر نے انڈیا میں برہنگی کے بارے میں ایک شدید بحث کو جنم دیا ہے۔ بعض لوگوں کا خیال ہے کہ وہ جسم کی نمائش کے ’قابل قبول معیار‘ سے کچھ آگے بڑھ گئے جس میں مردانگی کی ’ایک کمزور جھلک‘ نظر آتی ہے۔

Read more

کیا واقعی وہ نفسیاتی مریض ہے؟

ہمارے ہاں آج کل ایک سیاسی رہنما کے بارے میں مسلسل یہ کہا جا رہا ہے کہ وہ سائیکو پیتھی (psychopathy) کا شکار ہیں۔ یہ ازحد خطرناک امر ہے کیونکہ کسی بھی لیڈر کے چاہنے والے اسے کاپی کرتے ہیں اور اس کی بیماری اس کے پورے فین کلب کی بیماری بن جاتی ہے۔ اسی تجسس نے مجھے اس بیماری کی جدید نفسیاتی علامات جاننے پر ابھارا۔ میں چونکہ کوئی ڈاکٹر نہیں لہذا کوئی بھی فیصلہ یا رائے دیے بغیر

Read more

بے نشاں قبروں کا بلاوا

” عیسائیوں کی طرف سے مقامی باشندوں کے خلاف سرزد ہونے والی ’برائی‘ کے لئے میں عاجزی کے ساتھ معافی مانگتا ہوں۔“ کیتھولک عیسائیوں کے مذہبی رہنما پاپائے روم نے اپنے چھ روزہ ’تعزیتی اور معذرتی‘ دورے کے دوران گزشتہ روز جب ایک اجتماع میں یہ الفاظ کہے تو بہت سے چہرے نم دیدہ اور غم زدہ تھے ان تمام تر مظالم اور زیادتیوں کو یاد کر کے جو عیسائی مبلغین نے اس دور کی حکومتوں کے ساتھ مل کر

Read more

آدھا انسان

مجھے انتساب پڑھے بغیر ؛کتاب شروع نہ کرنے کی عجیب سی عادت ہے۔ لیکن انتساب تک پہنچنے سے پہلے ہی رشی خان کی کتاب کا پرکشش سر ورق اور سر ورق کی تحریر نظر کو جکڑ لیتی ہے۔ ” کوئی بھی عورت اپنی ذات میں صرف عورت ہے اور مرد محض مرد جب دونوں ایک یا ایک میں ہو جاتے ہیں تو انسان مکمل ہوتا ہے ” واہ! دل سے نکلا، انسانیت کے بارے میں کسی لیکھک کا فارمولا دلچسپ

Read more

ادھوری کہانی کی تصویر (افسانے)

کتاب: ادھوری کہانی کی تصویر (افسانے ) مصنف: شاہد رضوان سن اشاعت: 2020ء ناشر: دانیال شاہد چوہدری شہر: ملتان قیمت: 500 روپے ”ادھوری کہانی کی تصویر“ شاہد رضوان کے افسانوں کا مجموعہ ہے۔ اس مجموعے میں کل تئیس کہانیاں شامل ہیں۔ گڑیا، لمحہ، عکس، غارت گر لمحہ، سندری، ہاتھ خالی، گڈڑے، ادھوری کہانی کی تصویر، لال پیٹھ والا، گل چیں، نئے لوگ، جنڈی والی سرکار، انتظار، ڈاکیا، تابوت، کیہہ جانا میں کون، بس ٹرمینل، ٹھیکے دار، تارکول کی سڑک، دجال،

Read more

خوش رہنے کا فارمولہ

بہت کم ایسی کتابیں ہوتی ہیں جو انسان کو اپنے سحر میں جکڑ لیں اور کتاب ختم کرنے کے بعد بھی کتاب میں پڑھے گئے آئیڈیاز آپ کے ذہن میں گردش کرتے رہیں۔ میرے ساتھ ایسا ہی ہوا جب میں نے کتاب خوشی کا مفروضہ Happiness Hypothesis پڑھی۔ یہ کتاب جانتھن ہائیڈ نے لکھی ہے جو کہ ایک مثبت نفسیات دان ہیں اور نیو یارک یونیورسٹی میں پڑھاتے ہیں۔ کتاب دس باب پر مشتمل ہے جس میں انسانی زندگی کے

Read more

انڈین سپریم کورٹ میں چار فوجی افسران کا کیس جنھیں ’پاکستانی جاسوس کے واٹس ایپ گروپ کے ممبر‘ ہونے پر معطل کیا گیا

انڈین ملٹری انٹیلیجنس کے ان چار افسران میں تین کرنل اور ایک لیفٹیننٹ کرنل شامل ہیں۔ ان پر الزام ہے وہ ایک مبینہ پاکستانی جاسوس کے واٹس ایپ گروپ میں شامل تھے جہاں جنسی نوعیت کا غیر اخلاقی رویہ اختیار کیا جا رہا تھا۔

Read more

اردو ناول پر فرائیڈ کے اثرات

اردو ادب میں فرائیڈ سے براہ راست اثرات قبول کرنے والے ناول نگاروں میں مرزا ہادی رسوا، سعادت حسن منٹو، عزیز احمد، عصمت چغتائی، راجندر سنگھ بیدی، ممتاز مفتی، حجاب امتیاز علی، بانو قدسیہ اور اکرام اللہ کے نام قابل ذکر ہیں۔ جنھوں نے فرائیڈ کے افکار و نظریات کے اثرات کو قبول کیا اور نفسیاتی الجھنوں اور جنسی مسائل کو سامنے لانے کی شعوری کوشش کی۔ مرزا ہادی رسوا کو اس حوالے سے اولیت کا درجہ حاصل ہے جنھیں

Read more

کیا کسی سائنسدان کا باکردار ہونا ضروری ہے؟

شمالی امریکہ کی ایک کانفرنس میں ساری دنیا کے سائنسدان جمع ہوئے۔ انہوں نے اپنی جدید تحقیق پر مبنی مقالے پیش کیے۔ حاضرین نے ان کی سائنسی خدمات کی تعریف کی اور کانفرنس کے منتظمین نے ان کی خدمات کو سراہتے ہوئے انہیں انعام و اکرام اور قیمتی تمغوں سے نوازا۔ کانفرنس کے بعد ایک مقامی سائنسدان نے اپنے گھر میں قریبی دوستوں کو دعوت دی کہ وہ ان مشہور سائنسدانوں کے ساتھ ایک ڈنر اور ڈائلاگ کریں تا کہ

Read more

پشاور: تین ہفتوں میں تین بچیوں کے ریپ اور قتل کے کیس جو پولیس کے لیے ایک معمہ بنے ہوئے ہیں

پشاور میں تین ہفتوں کے دوران اس نوعیت کا یہ تیسرا واقعہ ہے۔ پولیس اب تک اس بات کا سراغ نہیں لگا پائی کہ ایک ہی نوعیت کے ان واقعات کے پیچھے کس کا ہاتھ ہے اور کیا یہ کسی ایک ہی شخص کی واردات ہے۔

Read more

فحاشی اور اس کا سدباب

سلطان صلاح الدین ایوبی کے زمانے میں، جب صلیب کے پیروکاروں نے فوج اور نوجوان نسل میں فحاشی پھیلانے کے لئے نوجوان اور خوبصورت لڑکیوں کا سہارا لینا شروع کیا تو سلطان نے اپنے جاسوس کو فعال کرنے کے ساتھ ساتھ رات کو خود بھی بھیس بدل کر گشت کرنا شروع کر دیا اور چند دنوں کی سخت محنت کے بعد صلیبی جاسوسوں کو پکڑ کر اس کے دربار میں پیش کی گیا تو سلطان نے دربار میں موجود اپنے

Read more

بےنشاں منزلوں کا سفر

قدیم زمانوں سے آج تک اہل دانش انسان کی زندگی میں بہتر رویوں کی ترویج کے لیے سوچتے رہے ہیں۔ تعلیم کو اس مقصد کے حصول کے لیے اہم ترین ذریعہ سمجھا گیا ہے ۔ قدیم یونان ہو یا ٹیکسلا کے قریب درسگاہوں کے اثار۔ ہر جگہ مقصد ایک ہی تھا انسان کے اندر جبلی حیوانیت کو دائرہ آدمیت میں لانا۔ اب یہ ایک الگ بحث ہے کہ کیا افلاطونی عہد کا یونانی یا اشوکا کے وقت میں سانس لیتا

Read more

DAMNED FROM HERE TO ETERNITY یہاں سے ابد تک مردود

اگر آپ نے جمیز جونز کی کتاب from here to eternity پڑھی ہے یا اس پر مبنی فلم دیکھی ہے تو آپ کو اس کتاب اور آج کے پاکستان میں بہت مماثلت نظر آئے گی۔ کبھی کبھی ایسا لگتا ہے کہ ہم بھی یہاں سے ابد تک مردود ہی رہیں گے۔ جیمز جونز نے اپنی کتاب کا عنوان رڈیارڈ کپلنگ کی 1892 میں لکھی جانے والی نظم سے لیا تھا۔ نظم کا عنوان تھا Gentlemen Rankers کپلنگ نے یہ نظم

Read more

توہین خدا، حافظ خدا بخش اور امر جلیل

خبر ہے سندھ کے ضلع مٹیاری کے نواحی گاؤں اڈیرو لال میں واقع ایک مسجد کے پیش امام حافظ خدا بخش چھٹو کے خلاف مسجد میں ایک 12 سالہ بچے شاہزیب کے ساتھ زبردستی بدفعلی کے الزام میں تعزیرات پاکستان کی دفعہ 295 اور 377 کے تحت مقدمہ درج کرتے ہوئے گرفتاری عمل میں لائی گئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق زیادتی کا نشانہ بننے والے بچے کے والد اللہ جڑیو کی مدعیت میں درج ایف آئی آر میں یہ اطلاع

Read more

’آفس ہاؤس ورک‘: خواتین جو کام کی جگہوں پر جنسی تعصب کے خلاف لڑ رہی ہیں

آپ کام کی جگہ پر ایسے کام کرنے سے تنگ آ چکی ہیں جیسے چائے بنانا اور اپنی روزمرہ کی نوکری کے ساتھ ساتھ آفس پارٹی کا اہتمام کرنا؟ آپ تنہا نہیں ہیں، اسے ’آفس ہاؤس ورک‘ کا نام دیا گیا ہے جو زیادہ تر خواتین کو دیا جاتا ہے اور یہ آپ کے کیریئر کو نقصان پہنچا سکتا ہے۔

Read more

دیواری اشتہارات: شہر کی دیواروں کو گنجا کر دو

ان دنوں ڈیجیٹل مارکیٹنگ کا بہت چرچا ہے لیکن کیا آپ نے وال مارکیٹنگ کا ہنر آزمایا ہے۔ ہمارے ایک ملنے والے میڈیکل کے امتحانات میں پے درپے ناکامیوں کے بعد بہت افسردہ تھے۔ ایک دن یونہی آوارہ گردی کرتے ہوئے شہر کی ایک دیوار پر نظر پڑی جہاں جنسی طاقت بڑھانے کی بہت سی ادویات کے سلوگن تھے۔ ان سلوگنز کو پڑھتے پڑھتے اس ناکام نوجوان کے ذہن میں ایک خیال نے سر اٹھایا اور اگلے چند دن میں

Read more

خواجہ سراؤں کی نسل کشی کا منصوبہ

نسل کشی کا مطلب نسلی، علاقائی، مذہبی، لسانی یا کسی بھی چیز کو وجہ بنا کر مناسب منصوبہ بندی کے ذریعے کسی گروہ، قبیلے، فرقے یا قوم کو صفحہ ہستی سے مٹانا ہے۔ نسل کشی کی تاریخ ہزاروں سال پرانی ہے۔ موجودہ دور میں بھی یہ سلسلہ جاری ہے لیکن اس کی شکل بدل چکی ہے۔ مغرب ہولو کاسٹ، بوسنیا، چائنہ، روانڈا، میکسیکو، رومن سلطنت، سلطنت عثمانیہ میں ہونے والی نسل کشی کی مہم کو دنیا کی سب سے خطرناک

Read more

مرحوم کا حق ہے کہ اس کا پوسٹ مارٹم کرایا جائے

میڈیکل کالج کے سال اول میں دیکھا ہوا ایک منظر ذہن پر نقش ہو گیا۔ دوپہر میں جب پوائنٹ کی بسیں طلباء کی اکثریت کو ان کے گھروں پر چھوڑنے روانہ ہو چکی تھیں اور کالج میں نسبتاً سناٹا تھا۔ اچانک اناٹومی لیکچر ہال کے عقب میں بنے مردہ خانے سے پانچ چھ افراد نمودار ہوئے جنہوں نے ایک بے جان بزرگ کو اٹھایا ہوا تھا۔ نعش پر لپٹی ہوئی چادر سے بمشکل ستر پوشی ہو رہی تھی۔ یہ افراد

Read more

فورٹ منرو میں امریکی خاتون سیاح کے ساتھ مبینہ ریپ کا ملزم جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

پاکستان کے صوبہ پنجاب کے نیم قبائلی علاقے ڈیرہ غازی خان کی انتظامیہ نے امریکہ کی ایک خاتون سیاح کے ساتھ ریپ اور بلیک میلنگ کا مقدمہ درج کر کے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے۔

Read more

طیبہ گل کیس: عدالت نے پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کو نیب حکام کے خلاف کارروائی سے روک دیا

پاکستان کے قومی احستاب کے ادارے، نیب، کے حکام کے خلاف طیبہ گل کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے پارلیمنٹ کی پبلک اکاؤنٹس کمیٹی (پی اے سی) کو نیب افسران کے خلاف تادیبی کارروائی سے روک دیا ہے۔

Read more

منظم تشدد

باجوڑ سے وزیرستان تک! سیکولر سے مولوی تک، ہم سب حقوق نسواں دینے میں ناکام ہو چکے ہیں، جو لوگ یہ نہیں مانتے وہ پہلے زمینی حقائق دیکھیں، دو دن پہلے باجوڑ میں قبائلی جرگے نے خواتین کے سیاحتی مقامات جانے پر پابندی لگا دی اس پر اکثر قبائلی روشن فکر ناراض ہو گئے مگر ہمیں تو کوئی علم نہیں ہے کہ قبائلی خطے میں خواتین بھی ایسے مقامات پر جاتی ہیں، البتہ عیدین کے موقع پر اکا دکا گئی

Read more

لوگ دفتر میں یا کام کی جگہ پر پورن کیوں دیکھتے ہیں؟

ماہرین نفسیات سمیت بالغوں کے مواد کے پلیٹ فارمز اور سائبر سیکیورٹی ماہرین کا خیال ہے کہ اب یہ زیادہ عام ہو گیا ہے کیونکہ آن لائن پورن مواد تک رسائی آسان اور مقبول ہو گئی ہے۔

Read more

کرپشن کا تسلسل

اگر کسی کو غصہ چڑھتا ہے یا ناراض ہوتا ہے تو ناراض ہونے کی بجائے اپنی کرتوتوں کو ٹھیک کر لے ورنہ غصہ بھی ہونے دیں اور ناراض بھی ہونے دیں۔ کیا فرق پڑتا ہے سوال تو ہم پوچھتے رہیں گے اور بار بار پوچھتے رہیں گے کہ کرپشن کے مواقع ایک کے ہاتھ سے پھسل کر دوسرے کے ہاتھ آنے کے علاوہ کون سی تبدیلی اور بہتری دیکھنے کو ملی؟ ورنہ عمران خان کی حکومت بھی تبدیل ہوئی شہباز

Read more

پیوما ( 2 )

پہلی بات جس نے مجھے بے لطف کیا وہ اعتراف کے جلو میں سنایا جانے والے لطیفہ تھا۔ کہنے لگی ”آج چونکہ سعدی کی برسی تھی۔ میں نے اسے Tribute (خراج تحسین) پیش کرنے کے لیے تمہیں دیوتاؤں کی طرح پیار کیا It ’s not me، most of the times (میں عام طور پر ایسا نہیں کرتی) ۔ جس طرح سعدی کے حوالے سے تمہیں اپنے بدن کی سیر کرائی ہے اور تم نے جتنی جلدی تھکاوٹ کا اظہار کیا۔

Read more

”میموریز آف مرڈر“ (حقیقی واقعات پر مبنی فلم)

1986 میں جنوبی کوریا کے دارالحکومت سول کے ایک چھوٹے سے قصبے ہواسیونگ میں ستمبر کی اندھیری سرد رات میں پولیس سٹیشن کو ایک 71 سالہ خاتون ”لی وان“ کی گمشدگی کی خبر موصول ہوئی۔ ڈیوٹی پر موجود پولیس اہلکار نے اسے معمول کا واقعہ سمجھتے ہوئے زیادہ سنجیدگی سے نہ لیا۔ چار دن بعد اس عورت کی نعش ملی تو تحقیقات کے دوران معلوم ہوا کہ خاتون کو عصمت دری کے بعد دردناک طریقے سے مار دیا گیا تھا۔

Read more

کج روی کا حسن (دوسری اور آخری قسط)

پہلا حصہ پڑھنے کے لئے یہاں کلک کیجئے دو دن کے سفر کے بعد وہ ماں کے شہر پہنچے۔ باپ نے دو دن سے کپڑے بدلے تھے اور نہ ہی شیو بنائی تھی۔ چھوٹے چھوٹے بال اس کے رخساروں پر نظر آنا شروع ہو گئے تھے۔ وہ اس وقت ایک بھیگا ہوا چوہا لگ رہا تھا جو سردی سے بچنے کے لیے اپنے بال کھڑے کر لیتا ہے۔ ”ادھر آ کر میرے پاس بیٹھ جاؤ۔“ وہ کچھ اور بھی کہنا

Read more

جس دن دعا زہرہ گھر سے لاپتہ ہوئیں ظہیر لاہور نہیں کراچی میں تھا: پولیس

دعا زہرہ اغوا کیس کے تفتیشی افسر نے ایڈیشنل سیشن جج کے پاس جمع کرائی گئی رپورٹ میں دعویٰ کیا ہے کہ کراچی سے جب دعا زہرہ کو مبینہ طور پر اغوا کیا گیا اس وقت ظہیر اسی شہر میں موجود تھا۔

Read more

بچوں اور عورتوں سے بدسلوکی: ایک معاشرتی المیہ

عید الاضحی قربانی، ایثار اور باہمی محبت کا نام ہے۔ قربانی کا مقصد بھی غریبوں، مسکینوں اور محتاجوں کو (گوشت کی شکل میں) اس نعمت تک رسائی دینا جس سے وہ سارا سال محروم رہتے ہیں۔ اللہ تعالی کا فرمان ہے کہ اپنے سے کمزور پر رحم کرو اور شفقت برتو لیکن ہم جس معاشرے میں رہتے ہیں وہاں کمزور پر ظلم کرنا ہم شان سمجھتے ہیں جس کی وجہ سے ہمارے معاشرے میں بچے اور عورتیں غیر اہم اور

Read more

پاکستان میں غیر واضح جنسی شناخت کے حامل افراد کو کن مسائل کا سامنا کرنا پڑتا ہے؟

پاکستان میں اس موضوع پر اب تک بات کرنا عام نہیں اور اس بارے میں گفتگو کرنا والدین یا متاثرہ افراد کے لیے ایک بڑا مسئلہ ثابت ہوتا ہے لیکن ماہرین کا کہنا ہے کہ یہ ایک قدرتی عمل ہے اور اس کے بارے میں آگہی دینا حکومت کی ذمہ داری ہے۔

Read more

بڑے گھر، چھوٹے لوگ

لاہور میں مکان مالکان نے 2 کمسن گھریلو ملازمین کو فریج سے اشیاء نکالنے پر تشدد کا نشانہ بنایا تھا جس کے نتیجے میں ایک بچہ جاں بحق ہو گیا تھا جبکہ دوسرا بچہ ہسپتال میں زیر علاج ہے، جاں بحق ہونے والے بچے کے کمسن بھائی کی ویڈیو سامنے آئی ہے، چائلڈ پروٹیکشن اینڈ ویلفیئر بیورو نے ویڈیو جاری کی ہے اور لکھا ہے کہ چیئرپرسن چائلڈ پروٹیکشن بیورو سارہ احمد کی ہدایت پر بیورو نے مقتول بچے کے

Read more

لاہور میں کم عمر گھریلو ملازمین پر فرج سے کھانا نکال کر کھانے پر تشدد اور قتل

لاہور میں عید کے تیسرے دن دو معصوم گھریلو ملازمین بھائیوں پر فریج سے چیزیں نکال کر کھانے کی وجہ سے مالکان کی طرف سے انہیں شدید تشدد کا نشانہ بنایا گیا جس سے ایک بھائی جس کی عمر 12 سال تھی وہ جانبر نہ ہو سکا۔ زمانہ قدیم سے ہی غلام رکھنے کا ایک منظم نظام موجود رہا ہے اور امریکہ جیسے ترقی یافتہ ملک میں بھی ماضی قریب میں غلامی کو قانون کی سرپرستی حاصل تھی۔ غلام رکھنے

Read more

عورت کے فرائض محنت اور جنسی خدمت بھی

سستا، شفاف اور فوری انصاف ہر معاشرے کی اولین خواہش ہوتی ہے، اگر چہ ہمارا نظام عدل اصلاح طلب ہے مگر ہمیں یہ فراموش نہیں کرنا چاہیے کہ یہ سرمایہ دار نظام کا ایک جزو ہے، اور اس لیے ہمارے یہاں دیگر اجناس اور ضروریات زندگی کی مانند عدل و انصاف حاصل کرنے پر بھی کچھ نہ کچھ خرچا ضرور اٹھتا ہے۔ انصاف کے حصول کے لیے سوال کسی خاص صنف سے بھی وابستہ نہیں بلکہ سوال امیر اور غریب

Read more

عفت نوید صاحبہ! سب مرد ایسے نہیں ہوتے

محترمہ عفت نوید صاحبہ کے کالم سے مستفید ہونے کا موقع ملا۔ اس کالم کو شروع کرنے سے قبل اس عاجز کا یہ اعتراف جرم سن لیں کہ بندہ بھی ایک مرد ہے۔ بہر حال عفت صاحبہ کے کالم کا خلاصہ یہ ہے کہ اگر کوئی مرد شاعر یا ادیب خود کشی کر لے یا قتل ہو جائے تو کوئی سکینڈل نہیں بنتا۔ اگر کسی خاتون شاعرہ یا ادیبہ سے یہ حادثہ ہو جائے تو اسے بد کردار مشہور کیا

Read more

شاہ رخ خان: حساس عاشق اور دل کھول کر رونے والے ’کنگ خان‘ کا سحر دہائیوں بعد آج بھی کیوں قائم ہے؟

وہ جن مردوں کا کردار ادا کرتے ہیں وہ دل سے درد کو محسوس کرتے ہیں اور کھل کر روتے ہیں۔ فلمیں لکھنے والے اکثر یہ تبصرہ کرتے ہیں کہ شاہ رخ خان دنیا کے بہت سے دوسرے اداکاروں سے زیادہ اچھا کیسے رو سکتے ہیں۔

Read more

نان بائنری ڈے: ’میں غیر روایتی جنسی کردار اپنانے میں اپنی والدہ پر گئی، عورت کا لیبل مجھ پر فٹ نہیں بیٹھتا تھا‘

10 سال قبل کیٹیا وان لون نے ایک بلاگ پوسٹ لکھی جس میں انھوں نے 14 جولائی کو نان بائنری ڈے منانے کی تجویز دی جو مردوں اور خواتین کے عالمی دنوں کے عین بیچ کی تاریخ بنتی ہے۔ بی بی سی نامہ نگار میگھا موہن کے ساتھ انٹرویو میں کیٹیا نے بیان کیا کہ اس دن کا خواب، حقیقت بن جانا کتنا اہم ہے۔

Read more

عالم آف لائن اور موت کے ذمہ داران کی فہرست

وہ عورت زارو قطار رو رہی تھی۔ سادہ دل ناظرین کا ایک ہجوم حیرت اور خوف کی ملی جلی کیفیت کے زیر اثر اپنی نظریں ٹی وی کی اسکرین پر جمائے ہمہ تن گوش تھا۔ عذاب الہی کے خوف سے دل سینوں میں دہلے جارہے تھے اور ہونٹوں پر توبہ استغفار کا ورد جاری تھا۔ اور کیوں نا ہوتا بات ہی کچھ ایسی تھی۔ وہ عورت مردہ عورتوں کو غسل دینے کا کام انجام دیا کرتی تھی کیونکہ یہی اس

Read more

ناخن آپ کی صحت کے متعلق کیسے خبردار کرتے ہیں؟

اپنے ناخنوں کے رنگ میں تبدیلی، دھبوں کا ظاہر ہونا اور دیگر علامات پر توجہ دینا ضروری ہے جو بہت سی بیماریوں کے لیے انتباہ کا کام کرتے ہیں۔ جب بھی آپ کے ناخنوں پر ایسا کچھ ہو تو بہتر ہے کہ آپ ماہر امراض جلد کو معائنہ کروائیں۔

Read more

گینجی کی کہانی: اردو ادب میں گراں قدر اضافہ

داستان گوئی کا فن حقیقی کہانی ہر مبنی ہو کہ افسانوی واقعہ پر ، جزو ادب و ثقافت ہے اور ثقافت کی تاریخ اتنی ہی قدیم ہے جتنی کہ خود زندگی۔ کہانی زندگی کا عکس ہے اور یہ عکس جب تاریخ کی در و دیوار کے اندر جھانکنے سے دیکھا جائے گا تو کہانی و زندگی ایک بہتے دریا کے دو کنارے معلوم ہوں گے۔ زندگی کی ہلچل معروضیت کے جس نہج پر ہوگی شعور کی بلندی بھی اسی سطح

Read more

کچھ امریکی مریضوں کی باتیں

ڈاکٹر صاحب، میری جنسی اختلاط کی خواہش بہت کم ہوتی جا رہی ہے۔ میں پریشان ہوں، کوئی حل بتائیں؟ یہ سوال میرے امریکہ میں مقیم ڈاکٹر دوست سے کسی تیس یا چالیس سالہ مرد نے نہیں بلکہ ایک 72 سالہ امریکی خاتون نے پوچھا تھا جو اپنے طبی معائنے کے لئے میرے ڈاکٹر دوست کے پاس آئی تھی۔ اس عورت کی آمد کا مقصد اور سوال سن کر کچھ لمحوں کے لئے میرا دوست کرسی سے گرتے گرتے بچا۔ پھر

Read more

انصاف نامعلوم اور احتساب لاپتہ ہو گیا

نظریہ پاکستان، اسلامی نظام اور غداری کی طرح احتساب کی اصطلاح بھی ہماری تاریخ میں ایک پرچھائیں کی طرح ساتھ ساتھ چلی ہے۔ حیدر آباد ٹریبونل میں مرحوم ولی خان نے عدالت سے نظریہ پاکستان کی تعریف دریافت کی تھی۔ یہ سوال آج بھی تشنہ جواب ہے۔ اسلامی نظام کے بارے میں جنرل ضیاالحق اور ان کے عسکری رفقا کی حقیقی رائے جاننا ہو تو مرحوم ضیا شاہد کی کتاب ’باتیں سیاست دانوں کی‘ دیکھ لیجئے۔ غداری کا الزام عبدالغفار

Read more

’تمہیں شوہر کی کیا ضرورت ہے؟‘ پاکستانی عدالتوں میں انصاف کی تلاش میں ہراسانی کا شکار خواتین

ایڈووکیٹ رمشا کامران کہتی ہیں کہ انصاف کے حصول کے لیے عدالت آنے والے لوگ جج کی سنجیدگی کے ساتھ ساتھ عدالتی نظام کا بھی اندازہ لگا لیتے ہیں اور نتیجتاً ذاتی نوعیت کے جملے کسنے کی وجہ سے جو لوگ عدالت آنا چاہتے ہیں وہ بھی پھر نہیں آتے۔‘

Read more

مسخ شدہ جنگل کی ایک نئی تصویر

وہ جنگل کی ایک اداس کن سیاحت تھی جس میں میری صورت مجھ سے جدا ہو گئی تھی۔ مجھے یاد نہیں، مگر یہ سچ ہے کہ میں اپنا چہرہ بھول چکا تھا۔ اس کے خد و خال اور رنگ تک مجھے یاد نہیں رہے تھے۔ کیوں کہ میری آنکھوں میں راحت کا چہرہ آ گیا تھا۔ ابھی جس دم میں یہ تحریر لکھ رہا ہوں، وہ میرے نزدیک بیٹھی ہوئی ہے۔ وہ مجھ سے خفا ہے۔ وہ نہیں چاہتی کہ

Read more

’میرے شوہر کو پچاس دن تک میری برہنہ ویڈیوز دکھائی گئیں‘: پبلک اکاؤنٹس کمیٹی کی جاوید اقبال کو لاپتہ افراد کے کمیشن سے ہٹانے کی سفارش

پاکستان میں احتساب کے قومی ادارے کے سابق سربراہ جسٹس ریٹائرڈ جاوید اقبال پر طیبہ نامی خاتون نے اختیارات کا ناجائز استعمال کرتے ہوئے ہراساں کرنے سمیت سنگین نوعیت کے الزامات عائد کیے ہیں۔

Read more

صحافی کب پارٹی کارکن بن جاتا ہے؟

نئے پاکستان کے خواب کے ساتھ ملک میں سیاسی گروہ بندی میں ہی شدت اور سخت گیری دیکھنے میں نہیں آئی بلکہ اب سیاسی گروہوں نے اپنے اپنے صحافی رکھنے کی ناقابل فہم روایت کو راسخ کرنے کی طرف قدم بڑھایا ہے۔ صحافی و اینکر عمران ریاض کی گرفتاری پر تحریک انصاف اور اس کے لیڈروں کا واویلا ملک میں ایک ایسی نئی تقسیم کا اعلان کررہا ہے جو عوام کے حق کی بجائے کسی ایک لیڈر کا بت تراشنے

Read more

بورس جانسن: برطانوی وزیرِ اعظم سے اپنی ہی جماعت کے اراکین کا استعفے کا مطالبہ، بات یہاں تک پہنچی کیسے؟

برطانیہ کے وزیرِ اعظم بورس جانسن سے ان کی اپنی جماعت کے اراکین استعفے کا مطالبہ کر رہے ہیں اور منگل کے بعد سے کم سے کم 44 وزرا اور مشیر احتجاجاً عہدوں سے مستعفی ہو چکے ہیں۔ اس سنگین ہوتے سیاسی بحران میں سوال یہ ہے کہ بات یہاں تک پہنچی کیسے؟

Read more

سدھو موسے والا: بندوقوں سے لگاؤ اور دشمنوں کو ختم کرنے کی باتیں، انڈین ریپر کی موسیقی کی پریشان کُن وراثت

انڈین گلوکار سدھو موسے والا کی ہلاکت کو ایک ماہ سے زیادہ کا عرصہ گزر چکا ہے لیکن وہ اب بھی سرخیوں میں ہیں۔

Read more

بکنی: تیراکی کا مختصر ترین لباس کیسے فیشن کی علامت بن گیا؟

1946 میں جب سٹرنگ بکنی شروع کی گئی تھی تو یہ فورا ہی سنسنی خیز طور پر مشہور ہو گئی تھی۔ کاتیا فورمین بتاتی ہیں کہ کس طرح یہ چھوٹا سا لباس ایک فیشن کی علامت بن گیا۔

Read more

باکرہ بیوی چاہیے!

بھابی! جی۔ آپ میری شادی کا انتظام کر دیں۔ لیکن ایک شرط ہے۔ وہ کیا؟ لڑکی باکرہ ہونی چاہیے۔ ( راجہ گدھ۔ صفحہ نمبر 366 ) باکرہ لڑکی؟ بات آگے بڑھانے سے پہلے لفظ باکرہ کو دیکھ لیتے ہیں۔ مترادفات کی فہرست دیکھیے : ان چھیڑ، چیرا بند، بن بیاہی، در ناسفتہ، غنچہ نا شگفتہ، ناکتخدا، دوشیزہ۔ ارے ان مشکل الفاظ میں الجھیے نہیں، ہم بتائے دیتے ہیں۔ مفہوم عام میں وہ لڑکی جو شادی سے پہلے کبھی جنسی عمل

Read more

خواتین میں ہیجان شہوت: سگمنڈ فرائڈ کے تخلیق کردہ غلط مفروضے جو آج بھی ہزاروں خواتین کو متاثر کر رہے ہیں

سگمنڈ فرائڈ کی تحقیق ’جنسیت کے نظریہ پر تین مضامین‘ سنہ 1905 میں شائع ہوئی اور ان پر 1925 میں اس کے آخری ایڈیشن تک کئی بار نظر ثانی کی گئی۔ اپنی تحقیق میں انھوں نے یہ نتیجہ اخذ کیا کہ ایک بالغ اور صحت مند عورت کے لیے جنسی لذت اور ہیجان شہوت کا مرکز اندام نہانی ہوتا ہے۔

Read more

ڈرامہ ’سنگ ماہ‘ کی آخری قسط: جرگے میں خواتین کی آمد اور خودکشی کے سین پر بحث

سنگ ماہ کا ہر مرد کردار آغاز میں ’مردانگی‘ کے عروج پر نظر آتا ہے لیکن ڈرامے میں کرداروں کی پرتیں کھلتی ہیں تو معلوم ہوتا ہے مرد کاٹھ کے الو نکلے اور عورتوں نے جب بھی فیصلے ہاتھ میں لیے، زندگی کا پلاٹ آگے بڑھا۔

Read more

زندگی تماشا! زندگی

زندگی! جو کہ خواہشوں، حسرتوں، خوابوں، اور بے شمار آرزوؤں کے باغیچوں کے بیچوں بیچ ایک سفر ہے۔ اک ایسی پگڈنڈی ہے جو حسین ہونے کے ساتھ ساتھ اپنے ساتھ جڑی پرخطر اندوہناک ناگہانیوں کی وجہ سے خوفناک بھی ہے اور جس کی خوبصورتی اور بد صورتی، آسانی اور دشواری کا دار و مدار ہمارے ہمسفر کے انتخاب پر ہے۔ اس انتخاب کا بلا شبہ اختیار تو ہم رکھتے ہیں مگر اس اختیار کا استعمال ہماری دانست سے بہت بلند

Read more

ایسی پانچ باتیں جو عورت کسی کو نہیں بتانا چاہتی

 ” ہم میاں بیوی ایک دوسرے کو بے پناہ چاہتے ہیں، پھر بھی ہماری جنسی زندگی کچھ ٹھیک نہیں جا رہی۔“ یہ شکایت ایک پڑھی لکھی خاتون نے کی ہے۔ وہ ہائی سکول میں ٹیچر ہے اور خاصی ذہین اور سمجھدار ہے۔ اچھا تو کیا تم نے اپنے شوہر سے اس مسئلہ پر گفتگو کی ہے؟ میں نے زرینہ سے اس کی شکایت سن کر کہا۔ اس کا شوہر لاہور کے ایک ہسپتال میں معروف ڈاکٹر ہے۔ دونوں کی شادی

Read more

کیا آپ اپنی شریک حیات کی جنسی ترجیحات یا خواہشات سے واقف ہیں؟

بات کہاں سے شروع کی جائے اور کیسے کی جائے؟ یہ وہ بنیادی اوپننگ لائن ہے جو ہر ایسے موضوع پر قلم اٹھانے سے پہلے سوچنا پڑتی ہے جسے معاشرتی سطح پر حساس اور انتہائی بے شرمی والا موضوع سمجھا جاتا ہو۔ خاص طور پر اگر اس کا تعلق جنس سے ہو اور آپ اس مضمون کو بغیر کوئی روایتی فلٹر استعمال کیے اظہار کر دیں یا لکھ ڈالیں تو بس پھر آپ کی خیر نہیں ہے اور معاشرتی جج

Read more

دعا زہرہ کیس: میڈیکل رپورٹ میں لڑکی کی کم عمری ثابت ہوجائے تو شادی کی قانونی حیثیت کیا ہو گی؟

پاکستان میں چائلڈ میرج کے خلاف قانون موجود ہے۔ پنجاب کے قانون کے مطابق شادی کے لیے لڑکا اور لڑکی کی عمریں 16 سال ہونا ضروری ہیں جبکہ سندھ کے قانون کے مطابق یہ عمر 18 سال مقرر ہے۔ ہم نے چائلڈ میرج کے مسئلے پر قانونی ماہرین سے بات کر کے یہ جاننے کی کوشش کی ہے کہ اس میڈیکل رپورٹ کی روشنی میں دعا زہرہ کے نکاح کی کیا حیثیت ہے؟

Read more

خواجہ سرا: گرو چیلا سسٹم کے حامیوں کا موقف کیا ہے

خواجہ سراء کمیونٹی اس قدر زیادتیوں کا شکار ہے کہ یہ عام لوگوں پر اعتبار نہیں کرتی۔ انھیں ہر شخص مفاد پرست جنسی بھیڑیا نظر آتا ہے۔ دو سال قبل میں نے ان کے حقوق پر آواز اٹھانے کی کوشش کی تو مجھے کہا گیا آپ ہمارے پاس آئیں گے ہم سے معلومات لیں گے، ویڈیوز بنائیں گے پھر انھیں باہر بیچ کر پیسہ کمائیں گے۔ ”ہم سب“ کے تعاون سے لکھی گئی تحریروں کے نتیجے میں خواجہ سراء کمیونٹی

Read more

دعا زہرا زہرا کی جسمانی عمر 14 سے 15 سال ہے، میڈیکل بورڈ

دعا زہرا کی عمر کے تعین سے متعلق میڈیکل رپورٹ جمع کروا دی گئی۔ رپورٹ کے مطابق دعا زہرا کی عمر 15 سے 16 سال کے درمیان ہے۔ کراچی کی مقامی عدالت کے حکم پر دعا زہرا کے عمر کے تعین کے لئے بنائے گئے میڈیکل بورڈ نے رپورٹ جمع کرادی۔ میڈیکل بورڈ کی رپورٹ کے مطابق دعا زہرا کی جسمانی عمر 14 سے 15 سال ہے۔ دعا کے دانتوں کی عمر 13 سے 15 سال اور ہڈیوں کی عمر

Read more

مونا کینال: وہ خطرناک بحری راستہ جہاں ہر سال درجنوں تارکین وطن امریکہ پہنچنے کی کوشش میں مارے جاتے ہیں

رواں سال اب تک 71 لوگ اس جگہ پر ہلاک یا لاپتہ ہو چکے ہیں۔ اقوامِ متحدہ کے بین الاقوامی ادارہ برائے ہجرت (آئی او ایم) کے مطابق اس کے مقابلے میں سال 2021 میں یہاں 65 اموات ہوئی تھیں۔

Read more

ایک محنت کش لڑکی کا ایڈونچر

دیکھئے آپ کا گلہ تو بجا ہے۔ اس بات میں رتی برابر شک نہیں کہ میں کچھ عرصے سے لکھنے میں سستی کر رہی ہوں۔ آپ جو کہہ رہے ہیں بالکل ٹھیک کہہ رہے ہیں۔ جب سے پاڈکاسٹس کا روگ لگایا ہے تب سے لکھنا لکھانا تو قصہ پارینہ ہی لگتا ہے۔ شاید یہی وجہ ہے کہ آج کا یہ کالم بار بار لکھ کر مٹایا ہے۔ مشق نہ ہو تو ماہر پہلوان بھی اکھاڑے میں پچھاڑے جاتے ہیں۔ مجھ

Read more

عرب نوجوانوں میں ویاگرا کے استعمال کا رجحان کیوں بڑھ رہا ہے؟

کئی تحقیقات میں معلوم ہوا ہے کہ نوجوان عرب مردوں میں سیلڈنفل (جس کا کمرشل نام ویاگرا ہے) جیسی ادویات کے استعمال کا رجحان بڑھ رہا ہے۔ مشرق وسطیٰ میں جنسیات کے ماہرین کا کہنا ہے کہ نوجوان عرب مرد معاشرتی دباؤ کے باعث ایسا کرنے پر مجبور ہوئے ہیں۔

Read more

نفسیات پر روشنی ڈالتی بالی ووڈ فلم: فرانزک

مثال کے طور پر بابائے نفسیات سگمنڈ فرائڈ کو ہی لے لیں۔ انہوں نے جب پہلی بار ہسٹیریا کے متعلق اپنی تحقیق پیش کی کہ ہسٹیریا میں مبتلا خواتین کا ماضی خاص کر بچپن کوئی خوشگوار تاثر لیے نہیں ہوتا اور جب زیادہ گہرائی میں جا کر انہوں نے تحقیق کی تو ان کو پتہ چلا کہ ہسٹیریا میں مبتلا خواتین زیادہ تر وہ ہیں جن کو بچپن میں ناپسندیدہ جنسی عمل کا تکلیف دہ تجربہ ہو چکا ہوتا ہے۔

Read more

سفوکلیز کا ڈرامہ (Trachinian Women)

سفوکلیز (Sophocles) یونان کے اہم ترین ڈراما نویس مانے جاتے ہیں۔ ان کا عہد اسکیلس (Aeschylus) اور یورپیڈیز (Euripides) سے پیوستہ ہے۔ البتہ اسکیلس ان سے قبل المیہ نگاری میں آ چکے تھے۔ اور یورپڈیز، سفوکلیز کے بعد اس پیشے میں داخل ہوئے۔ ان دونوں کی اہمیت تو کسی فرد سے پوشیدہ نہیں۔ لیکن ان دنوں کے ہوتے ہوئے بھی سفوکلس کو ان سے زیادہ انعام، اور پذیرائی ملی۔ سفوکلس نے تعداد میں ان سے زیادہ ڈرامے بھی لکھے۔ جن

Read more

صدائے صنف آہن

فلم ہیلارو (Hellaro) یہ فلم میری دیکھی گئی ہندی فلموں کی فہرست میں اب سب سے اوپر ہے۔ یہ پہلی گجراتی فلم ہے جسے ہندوستان کی 66 سالہ تاریخ میں پہلی بار نیشنل ایوارڈ دیا گیا اور اس فلم نے سال 2019 کی سب سے بہترین فلم کا ایوارڈ اپنے نام کیا۔ یہ فلم عورت پر ہونے والے ظلم اور ان کی خود مختاری کو بیان کرتی ہے۔ ایک نظر گجراتی فلم ”ہیلارو“ پر! لیکن! پہلے اس کی کہانی اس

Read more

زارا علینہ کی ہلاکت: ’اس کا ایمان تھا کہ ہر خاتون کو پیدل آنے جانے کا حق حاصل ہونا چاہیے‘

ایک 29 سالہ شخص زارا علینہ کے قتل کے جرم میں گرفتار کر لیا گیا ہے اور اس پر یہ الزام بھی ہے کہ اس نے 35 سالہ خاتون کو ریپ کرنے کی کوشش بھی کی تھی۔

Read more

نشہ، وجوہات اور سد باب

ہم عام طور پر نشہ کو اک خاص قسم کے نشے سے یعنی شراب، ہیروئن یا دیگر مادی اشیا یا کسی خاص مواد کے نشے ہی سے تعبیر کرتے ہیں اور اس کے عادی ہی کو نشہ کا عادی سمجھتے ہیں جبکہ ایسا نہیں ہے کہ مختلف اور اہم اقسام کے نشے کے عادی افراد بھی معاشرے کا ناسور بن رہے ہیں اور ہم ان کی طرف توجہ دینے کی زحمت ہی گوارا نہیں کرتے کیونکہ ہمارے نزدیک وہ نشہ

Read more

شراب کے نشے میں چور شخص نے پورے شہر کے ذاتی ڈیٹا سے بھری یو ایس بی گنوا دی

جاپانی نشریاتی ادارے این ایچ کے نے رپورٹ کیا ہے کہ یہ شخص، جس کی عمر 40 کی دہائی میں ہے ایک کمپنی میں ٹیکس سے مستثنیٰ گھرانوں کو فوائد فراہم کرنے کا کام کا کرتا ہے۔

Read more

اسقاط حمل عورت کا بنیادی انسانی حق ہے

امریکی عدالت کے حالیہ فیصلے نے ایک بار پھر یہ بحث تازہ کر دی ہے کہ اسقاط حمل کی حیثیت کیا ہے؟ دراصل مرد اور عورت کی جنسی عدم مساوات نے ہمیشہ سے ہی مسائل کو جنم دیا ہے۔ بلکہ یہ کہنا زیادہ مناسب ہو گا کہ خواتین کے تقریباً تمام مسائل جنسی عدم مساوات سے پیدا شدہ ہیں۔ کمزوری کی اصل یہی ہے۔ اسی کی بنا پہ اس صنف کی معاشی رفتار بھی کم ہو جاتی ہے یا کم

Read more

تشدد سے متاثرہ لوگوں کی حمایت کا عالمی دن

تشدد کا رویہ اور رجحان اتنا ہی پرانا ہے جتنی کہ کرہ ارض پر انسانی تاریخ ہے۔ لیکن افسوس یہ ہے کہ جہاں انسان نے علم و عقل کے لامتناہی سمندر عبور کیے، نت نئی ایجادات اور سہولیات کو فروغ دیا وہاں انسان تشدد، نفرت اور امتیاز جیسے منفی رویوں پر آج تک قابو نہیں پا سکا۔ بلکہ حقیقت اس کے مکمل برعکس بلکہ انتہائی تلخ ہے۔ تشدد کے واقعات میں نہ صرف آئے روز اضافہ ہو رہا ہے بلکہ

Read more

کیا بچپن کے منفی تجربات ہماری صحت اور شخصیت کے لیے نقصان دہ ہیں

اسلم کی عمر پینتالیس برس کے لگ بھگ ہے۔ اس کی زندگی کے پہلے سات سال تو بہت خوب تھے۔ پڑھائی، کھیل کود اور دوستیاں سبھی کچھ تھا لیکن اس کے بعد پتہ نہیں کیا ہوا کہ اسلم اچانک خاموش اور الگ تھلگ رہنے لگا۔ اس نے اپنی عمر کے پچھلے اڑتیس برس بہت بے لطف گزارے ہیں۔ اس کا کوئی دوست نہیں۔ پڑھائی پر کافی زور لگایا لیکن یونیورسٹی ڈگری مکمل نہ کر سکا۔ گھر والوں کے شدید اسرار کے باوجود شادی نہیں کی۔ کیا ہوا کہ اسلم کی ساری زندگی تباہ ہو کر رہ گئی۔ ایک سوشل ورکر کی مدد سے اسلم نے اب ایک نفسیاتی معالج سے ملنا شروع کیا تو یہ بات سامنے آئی کہ آٹھ سال کی عمر میں ایک پڑوسی نے اسلم کو جنسی زیادتی کا نشانہ بنایا تھا۔

Read more

خواجہ سراؤں کے ڈیروں پر آنے والے غیر متعلقہ افراد

ہمارے ملک میں انسانی حقوق کی ابتر صورتحال کے بارے میں اگر مجھ سے سوال کیا جائے تو میں حکومت اور میڈیا کو اس کا ذمہ دار قرار دوں گا۔ ماضی میں حکومتیں انسانی حقوق کو کسی کھاتے میں نہیں لاتیں تھیں اور میڈیا انسانی حقوق کی خلاف ورزیوں پر آواز نہیں اٹھاتا تھا۔ پرائیویٹ چینلز کی آمد کے بعد امید کی جا رہی تھی کہ شاید اب انسانی حقوق کے حوالے سے بھی آواز اٹھائی جائے گی لیکن ایسا

Read more

کیا دعا زہرا کیس میں انصاف ہوا؟

پاکستان میں غیر مسلم (ہندو، مسیحی) بچیوں کی کم عمری کی شادی کے قانونی اور مذہبی تحفظ کے لئے قانونی طریقہ یا قانونی چھت بالکل وہی استعمال کی جاتی ہے جو کچھ دن پہلے دعا زہرا کے کیس میں استعمال کیا گیا۔ اور جس طرح دعا زہرا کے والدین کے روتے ہوئے ملک کے باسیوں نے دیکھا ویسے ہی مسیحی اور ہندو بچیوں کے والدین روز ان عدالتوں میں روتے ہیں فرق اتنا سا ہے کہ کوئی مین سٹریم میڈیا

Read more

ہم اپنے عہد کے ڈیجیٹل نشئی

صدیوں سے حضرت انسان اس تگ و تاز میں مگن رہا ہے کہ وہ اس خاک کے بستر اور اس سے متعلق زمردیں بحر (نیلگوں دریا سمندر) اور ان کے متعلقات فضائے بسیط (پھیلے ہوئے خلا) اور عظیم الشان آسمانوں میں پنہاں اسرار و رموز کے بھید کھولے۔ انسان نے ہر طلوع ہوتے ہوئے سورج اور ڈھلتی شام میں تسخیر کائنات کے حسیں خواب دیکھے۔ پھر یوں ہوا کہ انسان کے خواب تعبیر پانے لگے وہ ترقی کی منازل طے

Read more

کیسی عجیب عورت

منزہ کے ماں باپ اور ملنے جلنے والے، کاشف کے ماں باپ اور بہن بھائی وغیرہ سب کو فکر لگی ہوئی تھی۔ اس نے ایسا کیوں کیا؟ وہ ہے کہاں؟

الغرض آس پاس کے سب لوگ پریشان تھے کہ جس نے اپنی محبت کو پانے کے لئے، اتنے سالوں تک۔ اس قدر صبر اور استقامت سے انتظار کیا، وہ اسے حاصل کرنے کے بعد یوں چھوڑ کر کیوں چلی گئی؟

وہ محبوب جس کی جدائی میں وہ برسوں اکیلی تڑپتی رہی، اب اس سے جدا ہونے پر کیوں تلی ہوئی تھی؟

Read more

بانو قدسیہ کی ادبی جہات

بانو قدسیہ 18 نومبر 1928ء کو پنجاب کے شہر فیروز پور میں پیدا ہوئیں۔ (1) ان کا اصلی نام قدسیہ بانو تھا۔ (2) شادی کے بعد اشفاق احمد نے انھیں بانو قدسیہ کا قلمی نام دیا۔ (3) انھوں نے 1950ء میں گورنمنٹ کالج لاہور سے اردو ادب میں ایم اے کیا۔ (4) وہ جاٹ برادری سے تعلق رکھتی تھیں دوران تعلیم پٹھان خاندان سے تعلق رکھنے والے شخص (اشفاق احمد) سے ملاقات ہوئی۔ جو تعلیم کے خاتمے پر محبت کی

Read more

رشتہ ازدواج اور معاش میں وسعت۔ ایک شدید غلط فہمی

رشتہ ازدواج میں منسلک ہونا ایک بنیادی انسانی تقاضا اور مرد و زن کی باہمی ضرورت ہے۔ تاہم شادی کا مقصد صرف جنسی جبلت کی تسکین ہی نہیں بلکہ مونس و ہمدردی کے ایک رشتے کی بنیاد رکھنا ہے، جس میں میاں اور بیوی ہر قسم کے حالات میں ایک دوسرے کے رفیق اور مددگار ثابت ہوں۔ یہی وہ رشتہ ہے جو نسل انسانی کی بقاء اور اس کی پرورش کا ضامن ہے۔ تاہم کیا ہر انسان ان تقاضوں سے

Read more

انسانی چہرے میں چھپ کر سیکس کرنے والی مہین لیکھیں جو معدومیت کا شکار ہیں

0.3 ملی میٹر لمبے یہ جاندار انسانی چہروں کے مساموں میں رہتے ہیں اور اب انھیں اپنے ساتھی سے مباشرت کرکے نسل بڑھانے میں رکاوٹوں کا سامنا ہے جس کے نتیجے میں ان کی نسل معدوم ہو سکتی ہے۔

Read more

کراچی میں پانچ سالہ بچی ’ساری رات والدہ کی لاش کے نیچے دبی رہی‘

صبح ساڑھے آٹھ بجے کا وقت تھا کہ منگھو پیر تھانے میں ٹیلیفون کی گھنٹی بجتی ہے اور ایک شہری بتاتا ہے کہ ویرانے میں خاتون کی لاش موجود ہے۔ پولیس نے موقع پر پہنچ کر دیکھا کہ لاش کے نیچے تقریباً پانچ سال کی بچی بھی موجود تھی۔

Read more

اقوامِ متحدہ پر جنسی ہراس کے خلاف شکایات پر کم دھیان دینے کا الزام: ’تنظیم نیچے سے لے کر اوپر تک بدعنوانی میں ملوث ہے‘

اقوامِ متحدہ کے عملے کے کچھ لوگوں کے مطابق جب انھوں نے مبینہ جنسی ہراس اور غلط کاموں کے متعلق شکایت لگانے کی کوشش کی تو انھیں سزا دی گئی اور کئی ایک کو تو نوکری سے بھی نکال دیا گیا۔

Read more

ایلون مسک: ارب پتی بزنس مین کی بیٹی نے ان سے تعلق توڑ لیا ہے

ٹیکنالوجی کی دنیا کے ارب پتی بزنس مین ایلون مسک کی خواجہ سرا بیٹی نے قانونی طور پر اپنا نام اور جنس تبدیل کرنے کی درخواست دی ہے۔ ان کا یہ بھی کہنا ہے کہ وہ اب اپنے والد کے ساتھ کسی بھی قسم کا تعلق نہیں رکھنا چاہتی ہیں۔

Read more

ایلف شفق کا ناول: اپنے ہی گھر میں غیرمحفوظ ایک بچی کی کہانی

کوئی اگر غلطی کی طرف توجہ دلائے تو دو طرح کے رد عمل ظاہر ہوتے ہیں، پہلا یہ غلطی کو تسلیم کیا جائے اور پھر اس کی تلافی کی راہ تلاش کی جائے، دوسرا یہ غلطی تو تسلیم کرنے سے انکار کر دیا جائے اور غلطی کو محض توجہ دلانے والے کی ذہنی اختراع سمجھا جائے۔ ہم بحیثیت فرد اور قوم دوسرا رد عمل ظاہر کرتے ہیں۔ غلطی ماننا تو ایک طرف رہا، غلطی کی نشان دہی کرنے والا ہی

Read more

اپنے جیسوں سے رغبت بارے

میں دسویں جماعت میں تھا، زلفی ایک اونچے گھوڑے پر سوار ہو کر ہماری گلی میں داخل ہوتا تھا اور گھوڑے کی پیٹھ پر بیٹھے بیٹھے دروازہ کھٹکھٹا دیا کرتا تھا۔ میری بہنوں میں سے کوئی دروازے کی ریخ میں سے دیکھ کر کہتی، ”تمہارا گھڑ سوار دوست آ گیا“ مجھے لگتا جیسے میرے دانتوں تلے ریت آ گئی ہو۔ بادل نخواستہ اسے ملنے کے لیے گھر کے دروازے سے نکل جاتا اور جتنی جلدی ممکن ہوتا اسے رخصت کرنے

Read more

مذہب اور سیاست کا طاقت سے تعلق

مذہب اور سیاست دونوں کا اگر کوئی ایک مقصد یکساں ہے تو وہ سیاسی طاقت حاصل کرنا اور اسے اپنے مقاصد کی تکمیل کے لیے استعمال کرنا ہے۔ تاہم اس مقصد کو حاصل کرنے کے لئے ان کے طریقے مختلف ہیں۔ مذہب لوگوں کی مذہبی حساسیت کو متحرک کرتا ہے تاکہ اقتدار پر قبضہ کرنے کے لیے ان کی حمایت حاصل کی جا سکے۔ جب کہ سیاست سازشوں یا سفارتکاری کا استعمال کرتی ہے اور اگر نظام اجازت دے تو

Read more

ایک انسانیت پسند درویش کی کتھا

” درویش“ ۔ انگریزی زبان میں یہ لفظ اس سرخ سپورٹس کار کی لائسنس پلیٹ پر چمک رہا تھا جس کا مسافر کی سمت کا دروازہ کھلتے ہی بھائی ارشاد حسین اس کی عقبی نشست پر براجمان ہو گئے تھے اور ڈاکٹر خالد سہیل ایک مسکان کے ساتھ ڈرائیور کی نشست سنبھالتے ہوئے مجھے کہہ رہے تھے : آپ یہاں بیٹھ جائیے میرے ساتھ فرنٹ سیٹ پر ۔ ” ”جی ضرور۔“ میں نے کہا تھا اور ان کے برابر والی

Read more

عالم برزخ سے عامر لیاقت حسین کا پہلا خط

پاکستان میں موجود تمام ہی قارئین و ناقدین کو اور پاکستان سے باہر بھارت، متحدہ عرب امارات، تمام خلیجی ریاستیں، مکہ مکرمہ، مدینہ منورہ، اور وہاں سے آگے تمام یورپی ممالک بالخصوص برطانیہ، فرانس، اسپین، اٹلی، جرمنی سویڈن، اور وہاں سے بھی آگے ریاست متحدہ امریکہ ساؤتھ افریقہ کینیڈا آسٹریلیا، ناروے۔ اور جہاں جہاں دنیا بھر میں میری یہ تحریر پڑھی جا رہی ہے وہاں وہاں موجود تمام قارئین کو انتہائی محبت خلوص ادب اور احترام کے ساتھ آپ سب

Read more

ذات پات کے نظام کے معاشرے پر نفسیاتی اثرات

بھارت میں ذات پات پر مبنی نظام سے ہم سبھی واقف ہیں۔ یہ نظام ہندو سماج میں طبقاتی تضاد کو ظاہر کرتا ہے۔ ذات پات کا یہ رواج آریا اپنے ساتھ لے کر آئے، جو وقت کے ساتھ مختلف شکلوں میں تشکیل پاتا رہا۔ یہ نظام نام نہاد اونچی ذاتوں ( برہمن، کھشتری اور ویش) کے ارکان کے حق کو مزید مضبوط کرتا ہے جب کہ نچلی ذاتوں ( شودر، دلت) کے ساتھ برے سلوک کو جائز قرار دیتے ہوئے

Read more

جنسی تشدد کیا ہے؟

یہ دن تمام انسانی حقوق کی عالمگیریت کے اصول کی توثیق کرتا ہے، جو تنازعات والے علاقوں اور مقبوضہ علاقوں میں یکساں طور پر لاگو ہوتے ہیں۔ ایسے حالات میں لوگوں کی کمزوریاں ان کے مخصوص حالات کی وجہ سے کئی گنا بڑھ جاتی ہیں۔ اس سلسلے میں، بین الاقوامی برادری کو اپنے وعدوں اور ذمہ داریوں کو پورا کرنا، جیسا کہ اقوام متحدہ کے چارٹر اور بین الاقوامی قانون کے تحت تصور کیا گیا ہے۔ یہ تاریخ اقوام متحدہ

Read more

معاہدہ فریقین کے درمیان ہوا تھا

ہم سب کا ریاست کے ساتھ ایک ایسا معاہدہ طے پایا تھا جس کے نہ ہونے کا نقصان آج تک ناقابل یقین حد تک ہوتا رہتا۔ معاہدہ فریقین کے درمیان ہوتا ہے اور اس کے کچھ گواہ اور عمل درآمد کروانے والے بھی موجود ہوتے ہیں۔ ہمارا عمرانی معاہدہ کیا واقعی ہم نے کیا تھا اس کے گواہ اور عمل کروانے والے کون ہیں؟ ہم سبھی کسی نہ کسی طرح ان کو تلاش کرتے رہتے ہیں۔ یوں محسوس ہوتا ہے

Read more

گھٹیا پن پریزینٹڈ بائی اے آر وائی ڈجیٹل

لاحول ولاقوۃ الاباللہ مجھ پہ اس وقت شدید غم و غصے کی کیفیت ہے پوچھیے کیوں۔ چند دن قبل میرے بھائی نے مجھے کہا ایک ڈرامہ دیکھو اور اس پہ رائے لکھو۔ میں نے پوچھا ایسا کیا ہے اس ڈرامے میں کہنے لگے تم دیکھو اندازہ ہو جائے گا۔ ڈرامے کا نام ہے ”کیسی تیری خود غرضی“ چلیے میں آپ کو ڈرامے کا اوپننگ سیکوینس بتاتی ہوں۔ بیٹیاں مہک اور ندا گھر کی چھت پہ چپکے چپکے سرپرائز پارٹی کی

Read more