محسن داوڑ کی سربراہی میں قومی اسمبلی کی کسی بھی قائمہ کمیٹی کلا پہلا اجلاس

پاکستان کے ایوان زیریں یعنی قومی اسمبلی کی انسانی حقوق سے متعلق قائمہ کمیٹی نے بچوں کے ساتھ ہونے والے غیر انسانی سلوک کے واقعات کی تفتیش کی نگرانی کسی مرد کی بجائے خاتون پولیس افسر سے کروانے کی منظوری دے دی ہے۔

Read more

کھاراپانی آنکھوں تک آپہنچا

کراچی کے نہ تو ہاتھ باگ پہ ہیں اور نہ ہی پاؤں رکاب میں ہیں۔ یہاں کے لوگوں کو چاہیے کہ اگر اس شہر میں رہنا ہے تو اپنی زبان بند رکھیں اور اس شہر میں ظلم و ستم سہتے رہیں۔ اپنی زندگیوں کو جمع جوگ کرتے کرتے اس نامہرباں وقت کے ہاتھوں نیچے ہوتے ہوئے آسماں کے پانیوں میں ان کی سب خواہشیں بہتی ہی چلی جارہی ہیں۔ امیر شہر بھی لگتا ہے اب تو اپنی ہی نالائقیوں جو

Read more

پرناب مکرجیــ: موجودہ دور کا چانکیہ چلا گیا

غالباً 1998میں، میں نے نئی دہلی میں پارلیمنٹ کی کارروائی کو بطور رپورٹر کور کرنا شروع کردیا۔ دو سال بعد ہر ہفتے پریس گیلری پاس کی تجدید کی کوفت سے بچنے کیلئے جب میں نے اس کو مستقل یا سالانہ کرنے کی درخواست دی، تو معلوم ہوا کہ نئے ضابطوں کے مطابق اسکے لئے پارلیمنٹری رپورٹنگ کا کورس کرنا پڑیگا۔ پارلیمنٹ ہاوس کے بغل میں ہی لائبریری کی وسیع و عریض بلڈنگ میں بیورو آف پارلیمنٹری اسٹڈیز اینڈ ٹریننگ کے

Read more

کسی انہونی تک یہ انتظام چلتا رہے گا

وزیر اعظم عمران خان نے ایک حالیہ انٹرویو میں انکشاف کیا ہے کہ ان کے فوج کے ساتھ تعلقات بہت خوشگوار ہیں، غالباً اپوزیشن کی طرف اشارہ کرتے ہوئے انہوں نے یہ بھی کہا کہ کچھ لوگوں کی بڑی خواہش ہے کہ ان کے فوج کے ساتھ تعلقات خراب ہوجائیں۔ خان صاحب نے یہ کوئی بڑی خبر نہیں دی۔ ہر ذی شعور پاکستانی کو علم ہے کہ موجودہ حکومت اور افواج پاکستان ایک ہی صفحے پر ہیں۔ ماضی کی سویلین

Read more

اندھا انصاف اور جادو کے کھیل

ٹریفک سارجنٹ عطا اللہ مرحوم کے ساتھ اس دنیا میں انصاف نہ ہو سکا، اُس دنیا میں ضرور ہو گا کیونکہ پاکستان جیسے ممالک میں سپاہیوں، کلرکوں، کوچوانوں، کسانوں اور دیگر افتادگان خاک کے ساتھ انصاف نہیں ہو سکتا۔ یہاں کا جو نظام ہے وہ زر والوں، زور والوں، بڑے بڑے لٹیروں اور ڈاکوؤں کو ہی انصاف فراہم کرسکتا ہے لہٰذا غریبوں کے ساتھ آخرت میں ہی انصاف ہوسکتا ہے۔ عطا اللہ کے بھوکے ننگے بچوں کو چاہیے کہ وہ

Read more

سیاست دان دوسروں کی صفائیاں دینے پر کیوں مجبور ہوتے ہیں؟

الماری میں پڑی گرد آلود تاریخ کی کتب کو جھاڑ کر مطالعہ کریں تو معلوم ہوتا ہے کہ وطن عزیز میں جب بھی جرنیلوں پر کرپشن کے الزامات لگے ان کے دفاع میں سیاست دان سینہ تان کر کھڑے ہو گئے جب جب جنرل ایوب خان سے لے کر جنرل عاصم باجوہ تک جرنیلوں کے دامن کرپشن کے الزامات سے آلودہ ہوئے ان کی ڈھال سیاست دان ہی بنے۔

قدرت اللہ شہاب اپنی کتاب ”شہاب نامہ“ میں لکھتے ہیں کہ جنرل ایوب نے جب اپنے پسر گوہر ایوب کے نام پر گندھارا انڈسٹری کا معاملہ میڈیا کی زینت بنا تو صدر کے وزیروں اور رفیقوں میں کوئی ایسا نہ تھا جو انھیں اس سے باز رکھتا۔ سب لوگ انھیں ایڑ لگا لگا کر اسی راستے پر گامزن رکھنا چاہتے تھے جو انھوں نے غلط طور پر اختیار کیا تھا۔ اس وقت کے وزیرخزانہ مسٹر محمد شعیب نے ایک پریس کانفرنس منعقد کی اور اعداد و شمار کی شعبدہ بازی سے یہ ثابت کرنے کی کوشش کی کہ گندھارا انڈسٹری کی تجارتی کارروائی میں ہر گز پیچیدگی نہیں اور یہ انتہائی کھرا، بے لاگ اور صاف سودا ہے۔ ایک وزیر نے اسمبلی کے ایوان میں کھڑے ہو کر یہاں تک اعلان کر دیا اگر صدر مملکت کا بیٹا گندھارا انڈسٹری کا حقدار نہیں تو اسے کسی یتیم خانے میں داخل کر دیا جائے۔ ہر وزیر اخبار والوں پر حسب توفیق لعن طعن کر رہا تھا کہ گندھارا انڈسٹری کی آڑ میں قومی صحافت سربراہ مملکت کے وقار کو مجروح اور پاکستان کی بنیادوں کو کمزور کرنے میں مصروف عمل ہے۔

Read more

الزامات کی برسات

لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ نے اپنے خلاف سوشل میڈیا کا ایک بڑا حملہ (تادم تحریر) ناکام بنا دیا ہے۔ انہوں نے معاون خصوصی کے طور پر کام کرنے سے معذوری ظاہر کرتے ہوئے اپنا استعفیٰ وزیراعظم عمران خان کی خدمت میں پیش کردیا تھا۔ ارادہ ظاہر کیا گیا تھاکہ صرف سی پیک اتھارٹی کے چیئرمین کے طور پر خدمات جاری رکھی جائیں گی، اور سیاسی معاملات سے دوری اختیار کر لی جائے گی ’ہر چند کہ اُنہیں کسی

Read more

کیا کوئی خطرے کی گھنٹی سن رہا ہے؟

بارشوں کی آفت کی وجہ سے کراچی سب کی توجہ کا مرکز بنا ہوا ہے۔ سیاست بھی عجیب کھیل ہے جس میں آج کا دشمن کل کا دوست بن جاتاہے۔ قائد حزب اختلاف میاں شہباز شریف جو عرصہ دراز سے بیک سیٹ لئے ہوئے تھے یکدم فعال ہو گئے ہیں۔ کرا چی کے حالیہ دورے میں وہ اچانک پیپلزپارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری سے ملنے کے لیے ان کی اقامت گاہ پر پہنچ گئے۔ شہبازشریف کے لیے آصف

Read more

شاہ محمود قریشی آف ملتان

پاکستان کے وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نہ تو اپنے خاندان کے پہلے ’شاہ محمود‘ ہیں اور نہ ہی اپنے خاندان میں اعلیٰ عہدے پر متمکن ہونے والے پہلے فرد ہیں۔

Read more

سوال کرنا بغاوت نہیں ہے!

چئیرمین سی پیک اتھارٹی اور وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ صاحب کے متعلق صحافی احمد نورانی نے فیکٹ فوکس نامی ویب سائٹ پر ایک سٹوری ریلیز کی ہے جس میں مبینہ طور پر عاصم سلیم باجوہ صاحب کے خاندان کے نام 99 کمپنیاں اور ایک معروف پیزا برانڈ پاپا جانز کی 133 فرنچائزز، 13 کمرشل سینٹرز اور 2 گھر شامل ہیں۔ مبینہ اسی لئے لکھا ہے کیونکہ ابھی عاصم سلیم باجوہ نے

Read more

کراچی میں کلفٹن کینٹونمنٹ بورڈ کے باہر مظاہرہ کرنے والوں پر ’دہشتگردی‘ کا مقدمہ

پاکستان کے سب سے بڑے شہر کراچی کے علاقے ڈیفینس ہاؤسنگ اتھارٹی اور کلفٹن سے بارش کے پانی کی عدم نکاسی اور بجلی کی عدم فراہمی کے خلاف احتجاج کرنے والے بعض افراد کے خلاف ہنگامہ آرائی کے الزام میں ’دہشت گردی‘ کا مقدمہ درج کیا گیا ہے تاہم کوئی گرفتاری عمل میں نہیں آئی ہے۔

Read more

جنرل عاصم باجوہ  کس کس کو لے ڈوبیں گے؟

وفاقی وزیر شبلی فراز نے ایک ٹوئٹ میں بتایا ہے کہ وزارت اطلاعات میں ان کے ساتھی، وزیر اعظم کے معاون خصوصی اور سی پیک اتھارٹی کے چئیر مین اپنے خاندانی اثاثوں کے بارے میں جلد ہی وضاحت سامنے لائیں گے۔ اس سے قبل وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی بھی یہ دعویٰ کرچکے تھے کہ احمد نورانی کی فراہم کردہ معلومات کی ’حقیقت‘ جلد ہی سامنے آجائے گی۔ بظاہرحکومت نے اس سلسلہ میں کوئی اقدام نہیں کیا۔ شبلی فراز کا

Read more

عمران خان اور شہباز شریف کا دورۂ کراچی اور سوشل میڈیا پر بحث: ’سیاسی رہنماؤں کے وعدے بس وعدے ہی ہوتے ہیں‘

وزیرِ اعظم کی راہ تکتے کراچی کے عوام کے لیے خوشخبری یہ ہے کہ عمران خان بلآخر جمعرات کے روز کراچی پہنچ رہے ہیں لیکن اس سے قبل مسلم لیگ (ن) کے صدر میاں شہباز شریف بھی بدھ کے روز کراچی تشریف لائیں گے۔

Read more

تحریک انصاف کی حکومت سے انصاف کی توقع

احمد نورانی کی رپورٹ میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ 99 کمپنیاں، 130 فرنچائز ریسٹورنٹس، 30 جائیدادیں جن میں امریکہ میں دو کمرشل پلازے بھی شامل ہیں اور اس کے علاوہ پاکستان، یو اے ای، امریکہ اور کینیڈا میں پھیلی اربوں ڈالرز کی کاروباری اقلیم۔ رپورٹ کی کوئی تردید کسی ثبوت کے ساتھ ابھی تک سامنے نہیں آئی ہے بس ایک ٹویٹ میں کہا گیا ہے کہ ”میرے اور میرے خاندان کے خلاف ایک انجانی سائٹ پر ایک کینہ پرور پروپیگنڈا سٹوری (جو سوشل میڈیا پر ابھی اپ لوڈ کی گئی ہے) کی سختی سے تردید کی جاتی ہے“ ۔

Read more

صدارتی نظام کی باز گشت، عوام کیا چاہتے ہیں؟

ایسا لگتا ہے کہ پاکستان کے طول و عرض میں کافی عرصے سے صدارتی نظام کے لئے زمین ہموار کرنے کی کوشش کی جارہی ہے۔ نظام صدارتی ہو، پارلیمانی ہو، بادشاہت سے ملتی جلتی کوئی آمریت ہو یا خالص بادشاہتی نظام، عوام کو ان سے کبھی کوئی غرض و غایت نہیں ہوا کرتی کیونکہ ہر ملک کے عوام امن چاہتے ہیں، سکون چاہتے ہیں، روزگار کا عام ہونا چاہتے ہیں، عدل و انصاف چاہتے ہیں، مساویانہ سلوک چاہتے ہیں، عزت

Read more

جنرل عاصم باجوہ کیس: کیا فوجی کرپشن پر بات کرنا منع ہے؟

وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی شاید ملکی سیاست دانوں میں واحد شخص ہیں جنہوں نے سی پیک کے سربراہ اور وزیر اعظم کے معاون خصوصی برائے اطلاعات لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ کے اہل خاندان کے اثاثوں کے بارے میں سامنے آنے والی رپورٹ اور اس پر سوشل میڈیا میں ہونے والے مباحث پر رائے دینے کا حوصلہ کیا ہے۔ اس صورت حال میں سب سے پہلے تو یہ سوال پیدا ہوتا ہے کہ اگر ملک کا کوئی حاضر

Read more

بھیگے ساون میں اے پی سی

مون سون کا سیزن اپنے جوبن پر ہے۔ گرمی سے پریشان حال لوگوں کے لیے بارش کی نوید گویا کسی من و سلویٰ سے کم نہیں ہوتی اور ہمارے عقیدے کے مطابق تو یہ بارش ویسے بھی رحمت خداوندی ہے۔ مگر شاید ہم اتنے نا اہل اور نالائق ہیں کہ اس رحمت سے بھی مستفید نہیں ہوسکتے اور بارش کا لطف اٹھانے اور سجدہ شکر بجا لانے کی بجائے اس پریشانی کا شکار ہوتے ہیں کہ کہیں اربن فلڈنگ کی

Read more

حکومت اور اپوزیشن کی ’’آنے والی تھاں‘‘ واپسی

بدھ کی صبح چھپا کالم لکھتے ہوئے میں نے بہت ڈھٹائی کے ساتھ یہ طے کردیا تھا کہ بالآخر سینٹ میں اپنی بھاری بھر کم اکثریت کے باوجود اپوزیشن کی دونوں بڑی جماعتیں منی لانڈرنگ سے متعلق قانون میں وہ ترامیم بھی منظور کرلیں گی جنہیں عمران حکومت نے اپوزیشن کو رعونت سے نظرانداز کرتے ہوئے پیر کی شام قومی اسمبلی سے پاس کروایا تھا۔ میرے اعتماد کی وجہ مسلم لیگ (نون) کے سینئر رہنما خواجہ آصف صاحب کا ایک

Read more

’این آر او‘ تحریک انصاف کا اسم اعظم ہے

وزیر اعظم کے مشیر برائے احتساب شہزاد اکبر نے ایک بار پھر الزام لگایا ہے کہ اپوزیشن نے سینیٹ میں ایف اے ٹی ایف سے متعلق دو بلوں کی منظوری روک کر دراصل اپنے جرائم سے بچنے کے لئے ’این آر او‘ لینے کی کوشش کی ہے۔ یہ دونوں بل جو قومی اسمبلی میں اتفاق رائے سے منظور ہوچکے ہیں، سینیٹ میں لیڈر آف دی ہاؤس ڈاکٹر شہزاد وسیم کے بعض ریمارکس کی وجہ سے پوزیشن نے منظور نہیں ہونے

Read more

تین ملزمان ڈاکٹر ماہاعلی کو بلیک میل کرتے اور فحش حرکتیں کرتے تھے: ڈاکٹر ماہا کے والد کا موقف

ڈیفنس کراچی میں خودکشی کرنے والی ڈاکٹر ماہا علی شاہ کے والد سید آصف علی شاہ کی مدعیت میں 3 ملزمان کے خلاف مقدمہ درج کرکے ایک ملزم معروف ڈینٹسٹ کو گرفتار کر لیا گیا۔ ایس ایس پی انویسٹی گیشن ساؤتھ بشیر بروہی کے مطابق خودکشی کرنے والی ڈاکٹر ماہا علی کے والد سید آصف علی شاہ نے گزری تھانے میں مبینہ طور پر اپنی بیٹی کی موت کی وجہ بننے والے تین ملزمان کے خلاف درخواست جمع کرائی تھی۔

Read more

پرویز رشید نے راز سے پردہ اٹھا دیا

پاکستان کی تاریخ میں اعلیٰ عدلیہ اور فوج نے کئی بار بڑے بڑے معرکے سر کئے ہیں حتیٰ کہ آئین شکنی، مارشل لأ کے نفاذ اور دیگراقدامات کو ہمیشہ جائز قراردیا گیا۔ اس مقصد کے لئے 1950ء کی دہائی میں جسٹس منیر نے نظریہ ضرورت ایجاد کیا جو آج تک رائج ہے۔ جوڈیشل ایکٹوازم کے سرخیل افتخار محمد چوہدری اور جسٹس کھوسہ نے اعلان کیا تھا کہ نظریہ ضرورت کو دفن کردیا گیا ہے لیکن دونوں نے نظریہ ضرورت کا

Read more

شہباز شریف کا بڑا کارنامہ ، ’’چالاکیاں‘‘ اور ذمے داریاں!

پیر کی شام جب قومی اسمبلی کا اجلاس جاری تھا تو شہباز شریف صاحب اسلام آباد ہی میں موجود تھے۔ایوان میں لیکن تشریف نہیں لائے۔قائدِ حزب اختلاف کی حیثیت میں ان کو یہ حق حاصل ہے کہ کسی بھی موضوع پر گفتگو کے لئے ایوان میں کھڑے ہوجائیں۔ قائدِ ایوان اور قائدِ حزب اختلاف کی تقاریر عموماََ خاموشی سے سنی جاتی ہیں۔شورشرابہ ہو بھی تو سیاست دان اس سے گھبراتے نہیں ہیں۔جو بات بیان کرنا ہوتی ہے اسے مکمل کئے

Read more

غلام سرور خان: وفاقی وزیرِ برائے ہوا بازی کا بدعنوان سیاست دانوں کو ’واجب القتل‘ قرار دینے کے بیان پر وزرا کی تنقید، سوشل میڈیا پر بحث

گذشتہ روز پاکستان تحریکِ انصاف سے تعلق رکھنے والے وفاقی وزیر برائے ہوابازی غلام سرور خان کے ایک نفرت انگیز بیان کے باعث ان ہی پر تنقید کی جا رہی ہے اور پاکستانی سیاست میں بڑھتے انتہاپسند بیانیے پر بحث ہو رہی ہے۔

Read more

پاکستان ’’گرے لسٹ‘‘ میں کیوں پہنچا؟

پیپلز پارٹی اور مسلم لیگ (نون) کے چند اہم اور متحرک رہ نمائوں سے حال ہی میں دوستوں کی محفلوں میں ملاقاتیں ہوئی ہیں۔وہ تمام ایماندارانہ افسردگی کے ساتھ اعتراف کرتے پائے گئے کہ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کو مطلوب قوانین کی منظوری کے دوران ان کی جماعتوں کے ساتھ پنجابی محاورے والا ’’ہتھ‘‘ ہوگیا۔عمران حکومت یہ تاثر پھیلانے میں کامیاب رہی کہ ان قوانین کی منظوری میں تعاون کے بدلے اس سے نیب قوانین میں نرمی والا "NRO”مانگا جارہا

Read more

دو سال یا دو صدیاں۔۔۔؟

عمران خان کو اقتدار انجوائے کرتے دو سال ہو چکے لیکن کیا آپ کو لگتا ہے واقعی یہ دو سال ہی ہوئے ہیں؟ اگر آپ منہ میں سنہری چمچہ لے کر پیدا ہوئے ہیں یا ہمارے وزیراعظم کی طرح آپ کا کچن کوئی اور چلاتا ہے، یا آپ ایسے سرکاری افسر ہیں جو کسی کی فائل دبانے کا اختیار رکھتے ہیں تو آپ کا جواب ”ہاں۔“ میں ہو سکتا ہے، حکومت کچھ بھی کرتی رہی آپ کو کوئی فرق نہیں

Read more

کیا نواز شریف کو واپس لایا جائے گا؟

آج کل جیسے ہی سابق وزیر اعظم نواز شریف کی لندن سے کوئی تازہ تصویر جاری ہو جاتی ہے، پاکستان تحریک انصاف کی حکومت کو ہزیمت اٹھانی پڑتی ہے۔ اور اسی لئے اب کی بار حکومت نواز شریف کو واپس لانے کی کوششوں کا اعلان تو کر رہی ہے مگر حقیقت یہ ہے کہ اس وقت یہ بہت مشکل ہے۔ مگر یہ جو پچھلے سال اکتوبر سے نومبر کے درمیان ہوا اس کے پس منظر کو سمجھنا بہت ضروری ہے

Read more

دو سالہ کارکردگی کا شور اور غریبوں کی سسکیاں

گزشتہ پانچ سال (2013-2018) کے دوران پی ٹی آئی کے دھرنوں، جلسوں میں پی ٹی آئی کا ترانہ ”جب آئے گا عمران سب کی شان بنے گا نیا پاکستان“ سن سن کر ہم یہ امید لگا بیٹھے تھے کہ شاید عمران خان کے برسراقتدار آنے سے ملک کی قسمت بدل جائے گی۔ پھر یوں ہوا کہ اگست 2018ء میں خان صاحب نے بطور وزیراعظم پاکستان حلف اٹھا لیا۔ شروع شروع میں موصوف سابقہ حکومتوں پر ملبہ ڈالتے رہے لیکن حکمرانی

Read more

تماشا ختم کر دیں

وزیراعلی پنجاب سردار عثمان بزدار بھی نیب کی زد میں آگئے ہیں، آمر پرویز مشرف نے کیا خوب ادارہ بنایا ہے، اس ادارے نے 20 سال میں احتساب کو مذاق بنا کررکھ دیا ہے، ایاز امیر نے خوبصورت کالم لکھا تھا کہ بزدار کو دھرا بھی ہے تو کس کیس میں؟ نیب کو پنجاب کی اتنی بڑی حکومت میں کوئی چج (کام) کا کیس نہیں ملا تھا، اپوزیشن چیخ چیخ کر کہہ رہی ہے کہ نیب احتساب کرنے والا ادارہ نہیں بلکہ انتقامی ادارہ بن چکا ہے

میری ذاتی رائے میں نیب ایک ایسا جانور پالا گیا ہے جس کو ”مالک“ کے اشارے پر کسی پر بھی چھوڑ دیا جاتا ہے، صحافت کرتے ہوئے دو دہائیوں سے زیادہ کا وقت گزر گیا، عمر گزر گئی ایسے ڈرامے دیکھتے دیکھتے، نتیجہ کچھ بھی نہیں نکلتا، نواز شریف، بینظیر بھٹو کے ادوار دو سے تین بار دیکھے، جمالی صاحب کا طرز حکومت بھی دیکھا، شوکت عزیز جیسے پپٹ کی حکومت بھی دیکھی

Read more

اپوزیشن کے 2 سال۔ ۔ ۔ نہ کھیلیں گے نہ کھیلنے دیں گے

مولانا فضل الرحمان گزشتہ کئی مہینے کی خاموشی اور گوشہ نشینی کے بعد قوم کے لئے پرانی خبر کو نئی محاذ آرائی کی تمہید بنا کر سامنے لائے ہیں اور وہ یہ کہ 2018 کے انتخابات تاریخ کی سب سے بڑی چوری تھے۔

اپوزیشن کا حال کے الیکٹرک جیسا ہے جسے تمام تر ایندھن مہیا کر بھی دیا جائے تو بھی بجلی پیدا نہیں کر سکتی۔ بعض سیاسی پنڈتوں کے نزدیک عمران خان کی حکومت نے 2018 کی مبینہ دھاندلی کے سوا بھی اپوزیشن کو اپنا کردار ادا کرنے کا پورا موقع دیا۔ کبھی نہ ختم ہونے والی مہنگائی، ناکام خارجہ پالیسی، آٹا چینی کا بحران، کورونا کا طوفان، بروقت فیصلوں کا فقدان، ، بجلی کا بحران، وعدوں کی عدم تکمیل اور پھر سب پر کمال عمران خان کے یو ٹرن۔

Read more

اپوزیشن کے 2 سال۔۔۔ نہ کھیلیں گے نہ کھیلنے دیں گے

مولانا فضل الرحمان گزشتہ کئی مہینے کی خاموشی اورگوشہ نشینی کے بعد قوم کے لئے پرانی خبر کو نئی محاذ آرائی کی تمہید بنا کر سامنے لائے ہیں اور وہ یہ کہ 2018 کے انتخابات تاریخ کی سب سے بڑی چوری تھے۔ اپوزیشن کا حال کے الیکٹرک جیسا ہے جسے تمام تر ایندھن مہیا کربھی دیا جائے تو بھی بجلی پیدا نہیں کرسکتی۔ بعض سیاسی پنڈتوں کے نزدیک عمران خان کی حکومت نے 2018 کی مبینہ دھاندلی کے سوا بھی

Read more

خواتین صحافیوں کی فریاد

تیسری دنیا کے بیشتر ممالک ابھی اس مقام کو نہیں پہنچے کہ وہاں خواتین کو وہ تمام حقوق حاصل ہوں جن کی ضمانت خود ان کا دستور، عالمی قوانین، ضوابط اور مہذب دنیا کی روایات دیتی ہیں۔ پاکستان اسلامی جمہوریہ کہلاتا ہے۔ لیکن یہ ایک افسوسناک حقیقت ہے کہ یہاں خواتین کو نہ صرف وہ حقوق حاصل نہیں جو اسلام جیسا شاندار مذہب انہیں دیتا ہے بلکہ وہ ان جمہوری حقوق سے بھی محروم ہیں جو ہمارے جمہوری آئین میں

Read more

میرحاصل خان بزنجو ۔ ایک عہد کاخاتمہ

میرحاصل خان کے بارے میں قلم اٹھانا اور اس موضوع سے انصاف کرنا میرے لئے اتنا آسان نہیں ہے کیونکہ میڈیا پرسن کی حیثیت سے ہمارے تعلقات انکے والد محترم میرغوث بخش بزنجو اور ان کے بڑے صاحبزادہ میر بیزن سے زیادہ تھے میرصاحب کی رحلت کے بعد1990ء میں جب میرحاصل خان قومی اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے اسکے بعد ہی آشنائی کا آغاز ہوا میں نے پہلی مرتبہ انہیں کراچی میں میرصاحب کی علالت کے دوران دیکھا تھا اگرچہ

Read more

مسلم لیگ (نون) اور پیپلزپارٹی کا اپنے گناہوں کا کفارہ

شیکسپیئر کا شہرہ آفاق کردار ہملٹ ایک انتہائی ڈرامائی مقام پر جھلاہٹ میں سوال اٹھاتا ہے:”Where is thy Blush”سادہ لفظوں میں وہ یہ جاننا چاہ رہا ہوتا ہے کہ چہرے پر شرمندگی کے باعث نمایاں ہوئی سرخی کہاں گئی۔ ایسی ہی سرخی میں بدھ کی شام مسلم لیگ (نون) اور پیپلز پارٹی کے معزز اراکین سینٹ کے چہروں پر تلاش کرنے کی کوشش کرتا رہا۔مجھے ہرگز نظر نہیں آئی۔ شاید دور کی نظر مزید خراب ہوگئی ہے۔عینک کے شیشے بدلوانے

Read more

کراچی کمیٹی کی تشکیل یا پردہ داریاں

مجھے چار پانچ برس پہلے کی یہ بات خوب اچھی طرح یاد ہے جب پاکستان میں سب سے خراب ترین حکومت، حکومت سندھ قرار دی جا رہی تھی۔ یہ دور قائم علی شاہ کے زمانے کا تھا اور ہر آنے والا دن کسی نہ کسی گورنر راج کی کہانیاں سناتا ہوا محسوس ہوتا تھا۔ کراچی میں روز ایک گرماگرم میٹنگ ہوتی تھی جس میں آرمی چیف راحیل شریف صاحب تشریف فرما ہوا کرتے تھے اور باخبر ذرائع بتایا کرتے تھے

Read more

میر حاصل بزنجو: ایک نادر سیاستداں چلا گیا

طبعاً ملنگ تھے اور فائیو سٹار ہوٹل سے لے کر فٹ پاتھ تک بیٹھنے میں کبھی کوئی عار نہ تھا۔ یہی وجہ ہے کہ انہوں نے زندگی بھر صرف ایک اثاثہ بنایا یعنی ان کے دوست نظریاتی حدود سے ماورا ہر طبقے سے تھے: وسعت اللہ خان کی تحریر

Read more

نواز شریف کی ضمانت کے معاملے پر نیب اور حکومت خاموش کیوں ہیں؟

اسلام آباد ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعظم میاں نواز شریف کے وکیل کی جانب سے احتساب عدالت کی طرف سے ایک مقدمے میں انھیں اشتہاری قرار دینے کے فیصلے کے خلاف دائر درخواست واپس لیے جانے پر اسے نمٹا دیا ہے۔ لیکن سوال یہ ہے کہ سابق وزیر اعظم کی ضمانت میں توسیع کے بارے میں نہ تو اسلام آباد ہائی کورٹ میں درخواست آئی اور نہ ہی عدالت کی طرف سے کوئی نوٹس جاری کیا گیا تو ایسے میں حکومت اور خصوصاً نیب حکام کیا اقدامات کر رہے ہیں۔

Read more

کیا اپوزیشن میں اتنا دم خم ہے کہ عوام کو سڑکوں پر نکال سکے؟

کیا اپوزیشن میں اتنا دم خم ہے کہ وہ محرم الحرام کے بعد حکومت کے خلاف عوام کو سڑکوں پر نکال سکے؟ صدر نون لیگ شہباز شریف کو بلاول بھٹو کہتے ہیں کہ حکومت کے خلاف چلائی جانے والی تحریک کی قیادت شہباز شریف کریں گے تو اس موقع پر شہباز شریف پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کے کندھوں کو تھپکی دے کر کہتے ہیں کہ اس احتجاج کی قیادت جوان کندھوں پر ڈالنا چاہتا ہوں تو خود نون لیگ کی ذمہ داری مریم نواز کے جواں کندھوں پر ڈالنے کو تیار کیوں نہیں؟ ان سوالوں کے جوابات حاصل کرنے کے لیے دو روز قبل نون لیگ کے ایک اہم رہنما سے وقت لیا۔ کچھ گفتگو آف دی ریکارڈ اور کچھ آن دی ریکارڈ ہوئی۔ آف دی ریکارڈ گفتگو امانت ہے آن دی ریکارڈ گفتگو کو کالم کا حصہ بنانے سے قبل مسلم لیگ کی تاریخ پر نظر ڈالتے ہیں۔

Read more

شریر سیاسی خاکے: میاں محمد نواز شریف

پچیس دسمبر کو میاں محمد نواز شریف لاہور میں پیدا ہوئے۔ ان کی سالگرہ پر دنیا بھر میں چراغاں ہوتا ہے اور پاکستان کے علاوہ پورے یورپ اور امریکہ میں اس دن سرکاری چھٹی بھی ہوتی ہے۔ ان کا تعلق ایک ایسے کشمیری خاندان سے ہے جو اننت ناگ سے ترک وطن کر کے امرتسر میں آباد ہوا تھا۔ میاں صاحب کی آنکھوں میں جو مقابل کو مسحور کر دینے کی صلاحیت ہے، شاید اس کی وجہ اننت ناگ سے تعلق ہی ہو۔

Read more

جب وزیر اعظم جھوٹ بولنے پرمجبور ہو

حوصلہ مندی، جرات اور بہادری کے سب دعوؤں کے باوجود ملک کے وزیر اعظم عمران خان نے اپنی حکومت کے دو سال پورے ہونے پر پریس کانفرنس منعقد کرکے اپنی کارکردگی بتانے اور اس پر اٹھنے والے سوالوں کے جواب دینے کی بجائے ایک ٹی وی پروگرام میں اپنے کارناموں کا ذکر کرنا مناسب سمجھا۔ اس انٹرویو میں متعدد ایسی باتیں کہی گئی ہیں جو اگر جان بوجھ کر غلط بیانی کی کوشش نہیں تو سیاسی، سفارتی اور معاشی معاملات

Read more

حکومت کے دو سال ، اب تک ٹیم نہ بن سکی

تحریک انصاف کی حکومت کے دو سال مکمل ہو گئے۔ حکومت اس عرصے کے دوران کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ 16 ارب 22 کروڑ 90 لاکھ ڈالرز کم کرنے میں کامیاب ہوگئی۔ دو سال قبل مالی سال 2018ء میں کرنٹ اکاؤنٹ خسارہ ملکی تاریخ کی بلند ترین سطح 19 ارب 19 کروڑ 50 لاکھ ڈالرز کی سطح پر تھا جو اب کم ہوکر 2 ارب 96 کروڑ 60 ڈالرز رہ گیا ہے۔ پچھلے سال نومبر میں پھوٹنے والی وبا کووڈ 19جس نے

Read more

راگ شنکرا اور جنم دن

ضابطوں سے جدا ہوکر دل توڑنا اور دل جوڑنا ہمارے ایڈیٹر وجاہت مسعود کو ہم سے زیادہ آتا ہے اور ہمیں بہت تھوڑا۔ ہم دونوں سے زیادہ استاد ولایت خان کو آتا تھا۔ دنیائے موسیقی میں تو میر کا درجہ آپ روی شنکر جی کو دیں اور غالب کا استاد ولایت کو۔ ولایت حسین خان کی مینڈھ بہت اچھی ہوتی تھی۔ شعلہ سا لپک جائے والی مگر راگ بہاگ، باگیشری، پیلو، دیش، کیدارا، جے جے ونتی جو ٹھمری انگ کے

Read more

مرزا توشہ اور ماموں عوام

مرزا اسد اللہ خان غالب کو مرزا نوشہ بھی کہا جاتا ہے اور خلق انہیں چچا بھی پکارتی ہے۔ بڑی دھج کے آدمی تھے، لہٰذا نوشہ یعنی دلہا یا جواں سال بادشاہ جتنا ان پر جچتا ہے کم ہی لوگوں کو زیب دیا ہوگا۔ سابق صدر آصف زرداری اور سابق وزیر اعظم نواز شریف پر نیب نے مقدمہ دائر کر رکھا ہے کہ ان دونوں حضرات نے مبینہ طور پر قواعد و ضوابط کی خلاف ورزی کرتے ہوئے توشہ خانہ

Read more

گلگت بلتستان کے حق ملکیت اور حق حاکمیت پر امجد حسین ایڈوکیٹ کا موقف

گزشتہ سال یکم نومبر کو جشن آزادی گلگت بلتستان کے موقع پر ایک عوامی جلسے سے خطاب کرتے ہوئے پاکستان پیپلز پارٹی گلگت بلتستان کے صدر امجد حسین ایڈووکیٹ نے واضح الفاظ میں کہا کہ آج کا دن بہت تاریخی دن ہے مگر بد قسمتی سے گزشتہ ستر سالوں سے گلگت بلتستان کے عوام جبر کا شکار اور بنیادی آئینی حقوق سے محروم ہیں۔ انہوں نے حق ملکیت پر اپنے نظریہ کی وضاحت کرتے ہوئے کہا کہ ”پنجاب کی زمینوں

Read more

مولانا سے وعدہ کس نے کیا؟

مولانا فضل الرحمان فرماتے ہیں مارچ تک حکومت ختم ہونے کا وعدہ کیا گیا۔ کس نے وعدہ کیا، کب کیا اور کس بنا پر کیا؟ مولانا ابھی اپنی پٹاری سے یہ سانپ نہیں نکالیں گے کیونکہ وہ پہلے مجمع اکٹھا کرنا چاہتے ہیں، وہ دراصل کہہ رہے ہیں کہ لکڑی کا بڈاوا بات کرے گا، اور مٹی کا ڈھیلا برفی بن جائے گا۔ اس بیان کو مولانا کی شناخت کے دائرے میں دیکھنے کی ضرورت ہے۔ مولانا کی شناخت یہ

Read more

آصف علی زرداری کی پیشی اور انصاف کے تقاضے

احتساب عدالت میں ایک بار پھر آصف علی زرداری نے پیش ہوکر ثابت کیا کہ وہ نہ صرف عدالتوں کا احترام کرتے ہیں بلکہ اداروں کا احترام بھی ملحوظ خاطر رکھتے ہیں، زرداری صاحب نے بیمار ہونے کے باوجود، ڈاکٹرز کی جانب سے کسی بھی سرگرمی سے گریز کرنے، عوامی ہجوم میں جانے سے پرہیز کرنے کی سخت ہدایات کے باوجود نیب کورٹ میں پیش ہوکر ثابت کیا کہ وہ واقعی ہمت اور جرئت، عزم و مضبوط ارادوں کے مالک

Read more

آئیے پاکستان بناتے ہیں

پاکستان کو بنے 73 سال کا عرصہ گزر چکا ہے اور ہماری بدقسمتی یا خوش قسمتی دیکھیں کہ ہم آج بھی یہ آفر دہرا رہے ہیں کہ آئیے پاکستان بناتے ہیں۔ یہ آفر ہم باچاخان کی پیروی میں پاکستان بننے سے لے کر آج تک دے رہے ہیں لیکن اس کے باوجود پاکستان کے اندر وہ مخصوص لابی، جو پاکستان کو ٹکڑے ٹکڑے کرنا چاہتی ہے، کی کوشش ہے کہ پاکستان بننے سے لے کر آج تک وہ ہمیں غدار

Read more

دائروں میں بٹی قوم اور جمہوریت پر مفاد پسندی کا سایہ

گزشتہ چند روز میں پاکستانی میڈیا کی چند سرخیاں قابل غور ہیں: ’بل گیٹس نے سی این این کے انٹرویو میں کورونا کے خلاف پاکستانی اقدامات کی توصیف کی۔ بعد ازاں وزیر اعظم اور آرمی چیف نے اپنے اپنے طور پر پولیو مہم کے سلسلہ میں بل گیٹس سے ٹیلی فون پر بات کی‘۔ ’جنرل اسمبلی کے منتخب ترک نژاد صدر نے دورہ پاکستان کے دوران کشمیر کا مسئلہ اقوام متحدہ کی قراردادوں کے مطابق حل کرنے پر زور دیا‘۔

Read more

ن لیگ ناقابل اعتماد ہے، ہم انہیں طاقتور بناتے ہیں تو یہ ڈیل کرلیتے ہیں: آصف زرداری

سابق صدر آصف علی زرداری کا کہنا ہے کہ ن لیگ نےایک بار پھر ثابت کیا کہ وہ ناقابل اعتماد ہے، ہم ن لیگ کو ساتھ ملاتے ہیں اور وہ ڈیل کر لیتے ہیں، ن لیگ ڈیل کر کے تحریک انصاف کی ٹیم بی بن گئی ہے۔ نجی ٹی وی نے ذرائع کے حوالے سے دعویٰ کیا ہے کہ پیپلز پارٹی کی سنٹرل ایگزیکٹو کمیٹی کے اجلاس میں اہم فیصلے کیے گئے۔ کمیٹی میں فیصلہ ہوا کہ ن لیگ نا

Read more

شاہ صاحب کی قربانی

جیسے کہ میں نے گزشتہ کالموں میں لکھا تھا کہ موجودہ حکومت بہت جلد اپنی کامیابیوں اور کامرانیوں کاعشرہ منانا شروع کردے گی چنانچہ 2 سال تاخیر سے مکمل ہونے والے پشاور بی آر ٹی پروجیکٹ کے افتتاح سے عشرہ کا آغاز کر دیا گیا ہے حکومت کرونا کے کیسوں میں کمی کو بھی اپنا کارنامہ شمار کر رہی ہے ایک خوش خبری گیس کمپنیوں سے سیس (CESS) کی رقم کی واپسی کا عدالتی فیصلہ بھی ہے جبکہ بجلی کمپنیوں

Read more

ہیموں کالانی: ’سندھ کا بھگت سنگھ‘ جسے انڈیا میں عزت ملی لیکن اپنی ہی دھرتی نے بھلا دیا

جب ہیموں کالانی کو پھانسی ہوئی تو انھوں نے محض میٹرک کا امتحان دے رکھا تھا۔ ان کا شمار تحریکِ آزادی کے سب سے کم عمر کارکنوں میں ہوتا ہے اور آج بھی انڈیا میں انھیں ’شہید‘ کا درجہ حاص ہے۔ لیکن سندھ کا یہ سپوت کون تھا اور آج اپنی ہی دھرتی میں ان کا کوئی ذکر کیوں نہیں ملتا؟

Read more

عمران فاروق قتل کیس کی پس پردہ کہانی کا ایک کردار تمغہ شجاعت کا حقدار کیسے ٹھہرا؟

سارے متفقہ طورپر چاہتے تھے کہ عمران فاروق قتل کیس کی ایف آئی آر میں الطاف حسین کو براہ راست نامزد کیا جائے تاکہ وہ ایسی گرفت میں آئیں کہ نکل نہ سکیں مگر ایک پولیس افسر نے الطاف حسین کا نام ایف آئی آر میں براہ راست لکھنے کی بجائے بالواسطہ لکھنے کا کہہ کر نیا مسئلہ کھڑا کر دیا تھا۔

Read more

سعدیہ دہلوی: ایک نور تے جگ اپجیا

سعدیہ دہلوی رخصت ہو گئیں۔ پہاڑیوں کے درمیان کرنیں مسکرائیں۔ صحرا کو زندگی کا سراغ ملا۔ وادی تصوف کے لطیف جھونکوں نے بدن کو گدگدایا۔ ہواگلاب کی خوشبوؤں کو ساتھ لے آیی۔ ’لعل بدخشاں‘ کے ڈھیر میں اس نے نور کا جلوہ دیکھا۔ غروب آفتاب کے منظر کے بعد یہی ’لعل بدخشاں کے ڈھیر‘ تھے، جہاں اس کے قدم چل پڑے۔ وادی کہسار میں غرق شفق ہے سحاب۔ ۔ ۔ لعل بدخشاں کے ڈھیر چھوڑ گیا آفتاب۔ ۔ ۔ عبدالحلیم

Read more

مریم نواز کو کیا کرنا چاہیے؟

پاکستانی عوام، مزاجا وراثتی سیاست کی امین ہیں۔ یہاں کوئی بھی پارٹی الیکشن کروا دے، ووٹ اسی کو ملتے ہیں، جو خود کو سابق پارٹی لیڈر کا وارث ثابت کر دے۔ اہل سادات کی حرمت کا دم بھرنے والی قوم کو یہ سمجھانا کہ وراثتی سیاست میں کوئی حرج نہیں، کیا مشکل ہے!؟ اگر عوام بھٹو کی بیٹی، نواز شریف کی بیٹی کو اپنا لیڈر مانتے ہیں، تو کسی فرد یا محکمے کو اس پر اعتراض ہی کیوں ہو؟ کیا

Read more

مریم کی واپسی اور میاں صاحب کی تیاری

مریم نواز نے پاکستانی سیاست کے ٹھہرے ہوئے پانیوں میں بالآخر پہلا پتھر پھینک دیا ہے۔ کل تک جو اپوزیشن ایک دوسرے سے بیزار بیٹھی تھی آج کیسی کھلی کھلی جا رہی ہے۔ فضل الرحمان روٹھے داماد کی طرح منہ پھلائے بیٹھے تھے۔ پیپلز پارٹی زرداری صاحب پر فرد جرم لگنے کے بعد ویسے ہی دبی دبی سی تھی۔ خود ن لیگ کے اندر بڑے بڑے جغادری لیڈر اپنی اپنی ہانک رہے تھے۔ کریلے گوشت والے خواجہ صاحب تو ایک طرف رہے شاہد خاقان عباسی خلائی مخلوق جیسے الفاظ میں الجھ کر ولن بنتے جا رہے تھے لیکن برا ہو خان کے نادان دوستوں کا کہ لٹیا ہی ڈبو دی۔

Read more

اپوزیشن کا رویہ اور اس کے پاکستان کے سیاسی مستقبل پر اثرات

سابق صدر آصف علی زرداری پر احتساب عدالت نے پارک لین ریفرنس میں فرد جرم عائد کر دی ہے۔ احتساب عدالت اسلام آباد میں ہو نے والی سماعت میں آصف زرداری بلاول ہاؤس کراچی سے ویڈیو لنک کے ذریعے عدالت میں پیش ہوئے جب کہ دیگر ملزمان کی بھی ویڈیو لنک کے ذریعے حاضری لگائی گئی۔ آصف علی زرداری نے کہا کہ میرے وکیل آج سپریم کورٹ میں مصروف ہیں، آج مجھ پر فرد جرم عائد نہیں کی جا سکتی۔ جج نے کہا کہ دو سادہ سے سوالات ہیں انگلش میں، آپ وہ سن کر جواب دے دیں، جس پر آصف زرداری نے کہا کہ آپ اپنے آرڈر میں یہ ضرور لکھیں کہ وکیل کی غیر موجودگی میں مجھ پر فرد جرم عائد کی جا رہی ہے۔

Read more

نوشابہ کی ڈائری: وہ کسی اسامہ نام کے مجاہد سے بہت متاثر ہوا

10 فروری 1988 بھابھی کے آنے سے میں خوش ہوئی تھی کہ باجی کی کمی پوری ہوگی مگر یہاں تو کچھ اور ہی کھچڑی پک رہی ہے۔ امی کبھی پڑوسن، کبھی کسی جاننے والی اور کبھی خالہ اور ممانی سے باتیں کرتے ہوئے اپنے نزدیک بڑے دھیرے سے کہہ چکی ہیں ”نوشابہ کے لیے کوئی ہو تو بتائیے گا۔“ اس ”کوئی ہو تو“ کا مطلب مجھے اچھی طرح پتا ہے۔ پچھلے جمعے کی شام جب کہا تھا ”ذرا تیار ہوجاؤ

Read more

پارک لین ریفرنس میں آصف علی زرداری سمیت 10 ملزمان پر فردِ جرم عائد

پیپلز پارٹی کے شریک چیئرمین آصف علی زرداری سمیت 10 ملزمان پر پارک لین کمپنی ریفرنس میں فرد جرم عائد کر دی ہے تاہم تمام ملزمان نے صحتِ جرم سے انکار کیا ہے۔ یہ پہلا مقدمہ ہے جس میں کسی اہم ملزم پر ویڈیو لنک کے ذریعے فرد جرم عائد کی گئی ہو۔

Read more

کرپشن فری پاکستان میں بدعنوانی کی نئی کونپلیں

جمیعت علمائے اسلام (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمان کے انگریزی اخبار دی نیوز کو دیے گئے انٹرویو سے اپوزیشن میں انتشار کے علاوہ مسلم لیگ (ن) کی قیادت میں نفاق کے حوالے سے بھی سوالات پیدا ہوئے ہیں۔ شہباز شریف اور بلاول بھٹو زرداری نے عید الاضحیٰ سے پہلے لاہور میں ایک پریس کانفرنس میں عید کے فوری بعد آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا اعلان کیا تھا تاکہ حکومت کے خلاف مشترکہ حکمت عملی اختیار کی جاسکے۔ اب اس

Read more

اب شاید جمہوریت ہماری مجبوری نہ رہے

سب لوگ کہہ رہے ہیں کہ وبا کا زور ٹوٹ گیا ہے۔ پاکستان میں وبا کا آسیب کچھ زیادہ ہی تھا۔ پھر کپتان کی سرکار کم از کم اس معاملہ پر بہت زیادہ فکرمند نظر آئی۔ لاک ڈاؤن کے مسئلہ پر بہت اختلاف نظر آیا۔ ڈاکٹر حضرات اور سندھ کے منتری جی مرکز کے اقدامات سے بالکل مطمئن نہیں تھے۔ مگر دوسری طرف داخلی خودمختاری کی وجہ سے فیصلوں میں تاخیر ہوتی رہی اور وبا کا زور کراچی اور سندھ کبھی زیادہ اور کبھی کم ہو جاتا خیر قدرت کا ایک اپنا نظام ہے۔ اور وبا کے لئے جو اقدامات مرکزی سرکار نے کیے ان میں بہتری نظر آئی۔ شہروں میں لوگوں کو کچھ احساس بھی نظر آیا مگر دیہاتی علاقوں میں عوام کا مزاج اور طریقہ کار غیر سنجیدہ ہی رہا۔ اس وبا کا زیادہ زور شہروں میں رہا مکمل لاک ڈاؤن کو نظرانداز کر کے سافٹ لاک ڈاؤن کا طریقہ اپنایا گیا اور اس سے وبا کے پہلے حملہ میں پاکستان کامیاب ہوا ہے مگر ابھی خطرہ ٹلا نہیں اور خدشہ ہے کہ اس وبا کا ایک اور حملہ ہو سکتا ہے اور اس کے لئے ضروری ہے حفاظتی اقدامات پر مکمل عمل جاری رکھا جائے مگر وبا اور ہماری سیاست دونوں ہی ناقابل اعتبار ہیں۔

Read more

عمران خان کی پنجاب پالیٹکس کا تجزیہ

وزیراعظم عمران خان نے اپنے حالیہ دورہ لاہور میں ایک بار پھرگجرات کے چودھریوں کو نظرانداز کر دیا ہے۔ جن کے ساتھ وہ تقریباًایک سال پہلے جون میں ملے تھے۔ وہ انہیں پہلے دن سے ہی ناپسند کرتے تھے لیکن2018 میں انہوں نے انہیں صرف عثمان بزدار کوحمایت کرنے کی درخواست کی تھی کیونکہ شریفوں کی حکومت کی دہائیوں کی حکمرانی کیساتھ پنجاب ایک بڑاصوبہ ہے جبکہ بزدار کے پاس کوئی تجربہ نہیں تھا۔ چودھریوں نے اپنی روایت کے مطابق

Read more

شاہ محمود کا ”ورنہ“

شاہ محمود قریشی ماشاء اللہ اپنی کرسی پر خوب جچتے ہیں۔ بنے بنائے وزیر خارجہ۔ اعلیٰ تعلیم یافتہ ہیں، خاندانی وجاہت بھی وافر مقدار میں میسر ہے۔ بڑے زمیندار ہونے کے ساتھ ساتھ مخدوم بہاؤالدین ذکریا ملتانی رحمۃ اللہ علیہ کے سجادہ نشین ہیں۔ گویا دین و دُنیا دونوں سے گاڑھی چھنتی ہے۔ مریدوں کا وسیع سلسلہ، اندرون اور بیرون مُلک پھیلا ہوا ہے، سندھ میں بھی وہ ہزاروں کی تعداد میں آباد ہیں۔ اکثر ان کے مداح (جن میں

Read more

زیادہ بارش ہوتی ہے تو زیادہ پانی آتا ہے

پیپلز پارٹی کے نوجوان چئیرمین بلاؤل بھٹو زرداری نے جب سے کہا ہے کہ زیادہ بارش ہوتی ہے تو زیادہ پانی آتا ہے اس بات کو لے کر ملک میں کہرام سا مچ گیا ہے۔ یہ مگر اب تک پتہ نہ چل سکا کہ اس جملے میں ایسی کیا بات تھی جس کو ملک کے وزیر اعظم کو بھی دوہرانے کی ضرورت محسوس ہوئی۔ یہ ایک حقیقت ہے کہ بارش جہاں باران رحمت ہے وہاں مصائب کا سبب بھی ہے۔

Read more

وقت گزر رہا ہے

شاہد خاقان عباسی مئی 1988 کے سانحہ اوجڑی کیمپ کے پس منظر میں سیاسی منظر پر نمودار ہوئے۔ راولپنڈی سے قومی اسمبلی کے رکن منتخب ہوئے۔ 2002 اور 2018 کے انتخابات میں شکست کے سوا مسلسل رکن پارلیمنٹ چلے آتے ہیں۔ عسکری پس منظر اور دائیں بازو کی سیاست کرنے والے شاہد خاقان نے نوے کی شور انگیز دہائی میں بھی غیر متنازع شناخت قائم رکھی۔ اکتوبر 1999ء میں وہ پی آئی اے کے سربراہ تھے اور طیارہ اغوا کیس

Read more

حکومتیں، جمہوریت اور کشمیر

ہمارے ہاں سیاستدانوں نے ملکی سالمیت کے متعلق غیر ضروری اور غیر ذمہ دارانہ بیانات جاری کر کے حساسیت پیدا کر دی ہے۔ کشمیر پر بجا طور پر سیاسی قیادت کی کارکردگی فوجی آمروں سے بہتر رہی لیکن یہ بھی پیش نظر رہے کہ عوام نے ان سانپوں کو بار بار دودھ پلایا جو جمہوریت کو ڈس لیتے ہیں، ایسے خاندان نظام کو مسحکم نہیں ہونے دیتے یوں آپ چاہیں تو اس عدم استحکام کو تنازع کشمیر کے حل میں تاخیر سے جوڑ کر دیکھ سکتے ہیں۔

خاص طور پر انیس سو نوے کے عشرے میں مسلم لیگ ن کے پروپیگنڈا سیل نے بے نظیر بھٹو کو جس طرح سکیورٹی رسک قرار دیا وہ آج بھی یاد ہے، ن لیگ کے میڈیا سیل نے عمران خان کے خلاف سیتا وائٹ سکینڈل اٹھانے کے لئے ایک اخبار سے پیکیج ڈیل کی۔ پھر آصف علی زرداری کو مسٹر ٹین پرسنٹ کا نام دیا۔ بہرحال یہ اس وقت کی اسٹیبلشمنٹ کے ہتھکنڈے تھے۔ اسامہ بن لادن سے رقم لینے، آئی جے آئی کی تشکیل اور سرکاری خزانے سے سیاستدانوں کی خریداری کے معاملات پر جب بھی بات ہوئی ایک درجہ پر آ کر رک گئی۔

Read more

اپوزیشن کی ’سرگرمیاں‘

اپوزیشن کی گذشتہ دو سال کی کارکردگی دیکھتے ہوئے باآسانی یہ کہا جا سکتا ہے کہ اگلے چھ ماہ میں کوئی احتجاجی تحریک یا کسی بڑی مزاحمتی تحریک کا امکان نظر نہیں آ رہا۔

Read more

کپتان کی اننگز، زرداری کی چالیں اور اپوزیشن

چند روز قبل ایک تحریر میں لکھا تھا جب تک سیٹی نہیں بجتی کچھ نہیں ہوگا اپوزیشن کسی ایڈونچر کا سوچے گی تو غش کہا کر گر پڑے گی اور حال صادق سنجرانی کی تحریک عدم اعتماد سے برا ہوگا تو پھر اب اپوزیشن کے اقدامات عجیب سے لگتے ہیں۔ ان چند دنوں میں ایسا کیا ہوا کہ قربانی کی عید سے پہلے ملاقاتیں شروع ہوئیں اور عید کے بعد اے پی سی بلا کر موجودہ تبدیلی سرکار کی حکومت کی قربانی کی باتیں اپوزیشن کی جانب سے پھر سے شروع ہو گئی ہیں۔ کیا سیٹی بج گئی ہے؟

چلو جو بھی ہو آج خبری چرواہے سے دو کام ہیں۔ اس سے حال احوال اور خبر بھی لینی ہے۔ عید قربان کے لئے ہانی کی پسند کا سفید بکرا بھی لینا ہے اور اس دشت میں ایک مقام پر چرواہا مل ہی گیا تو میں نے اپنے شوانگ سے حال پوچھ ہی لیا کیا ہوا کیا سیٹی بج گئی ہے۔ کیا فیصلہ ہو گیا ہے۔ چرواہا اپنے ریوڑ کو ہانکتے ہوئے ارررررررررررررر کر کے بیٹھ گیا اور پھر چرواہا مسکرا دیا اور کہا تم بھی تو سادہ سے بلوچ ہو یہی تو فرق ہے۔

Read more

مولانا کی سیاست

کتاب اللہ کے طالب علم اور ہیں مفاداتی سیاست کے بستہ بردار اور۔ سارا معاشرہ ان کی وجہ سے عقاید اور سیاسی نظریات میں ابہام کا شکار ہے۔ ہارون الرشید صاحب سے عید کے روز بات ہوئی۔ امید کی روشنی میں رہنے والے سینئر کالم نگار مایوس دکھائی دیے۔ کہنے لگے کون سی نعمت ہے جو پاکستان میں دستیاب نہیں مگر مذہبی سیاستدانوں نے فریب کیا۔ ہمیشہ لوگوں کی سادہ لوحی اور خلوص کا سودا کر کے۔ اپنی جیب بھری۔

Read more

اپوزیشن حکومت کے ٹریپ میں!

بارہا اس کالم کے ذریعے التجا کرتا رہا ہوں کہ میری ناقص رائے میں وطن عزیز کا سیاسی منظر کافی دنوں تک ویسا ہی رہنا ہے جو جولائی 2018کے انتخابات کے ذ ریعے بنادیا گیا ہے۔ ہمارے میڈیامیں تاہم ’’حرکت تیز تر ہے…‘‘ والا ماحول اکثر بنادیا جاتا ہے۔ اپوزیشن جماعتیں ’’کلیم اللہ سے سمیع اللہ‘‘ کو گیند دیتے ہوئے ’’گول‘‘ کی جانب بھاگتی نظر آتی ہیں۔ بالآخر مگر Self Goal کی کیفیت سے دو چار ہوتی ہیں۔ حال ہی

Read more

 ایک پیج کی سیاست: سرپرستی سے مجبوری تک

اپوزیشن جماعتیں عید الاضحیٰ کی چھٹیوں کے بعد آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا اعلان کرچکی ہیں۔ اس کانفرنس کو مسلم لیگ (ن) کے صدر شہباز شریف اور پیپلز پارٹی کے چئیرمین بلاول بھٹو زرداری کے بیانات کی روشنی میں دیکھا جائے تو یہ سمجھنا مشکل نہیں ہے کہ اپوزیشن اس کانفرنس کے ذریعے تحریک انصاف کی حکومت کو ختم کرنے کی جد و جہد شروع کرنا چاہتی ہے۔ البتہ معروضی حالات میں اس کا امکان موجود نہیں ہے۔ پاکستان کی

Read more

انوکھے لاڈلے

کسی کو اچھا لگے یا برا مگر سچ یہ ہے کہ پیپلز پارٹی اور ن لیگ جو ما ضی میں ایک دوسرے کے چوٹی کے حریف تھے آج ایک دوسرے کے حلیف بنے بیٹھے ہیں۔ کیونکہ دونوں کا منشاء اور مدعا اس وقت ایک ہے۔ مفادات ایک ہیں۔ پاکستان کے وسائل پر تسلط اور لوٹ مار کرنے کا اختیار چاہتے ہیں۔ یہ معجزاتی ابدی خزانے کا ماخذ ان کے ہاتھ سے نکل چکا ہے جس کی وجہ سے سب سخت

Read more

ہم اور ہمارے کام

چونکہ میں دو دہائیوں سے دوحہ قطر میں مقیم ہوں اور اسی دوران قطر کے علاوہ چند دیگر ممالک کی سیر کا بھی موقع مل چکا ہے تو جب بھی تعطیلات گرما کے لئے پاکستان جانا ہوتا ہے تو اکثر یار دوستوں سے پاکستان میں پھیلے کچرے، کرپشن، نظام پر تنقید کرتا ہوں۔ تو ایک ہی جواب ہر سال ملتا ہے کہ مراد صاحب یہ پاکستان ہے کوئی قطر نہیں ہے۔ ہر سال ہی یہ جواب سن کر بڑا دکھ

Read more

مفاہمت کا بادشاہ آصف علی زرداری: ایک قومی سرمایہ

وطن عزیز میں بہت سے سیاسی قد آور شخصیات گزری ہیں، جنہوں نے سیاست کے میدان میں اپنا نام بنایا۔ ان میں سے دو اہم شخصیات شہید ذوالفقار علی بھٹو اور شہید محترمہ بے نظیر بھٹو دونوں کا تعلق پیپلز پارٹی سے ہے لیکن ایک شخصیت ایسی بھی ہے جو نہ صرف سیاسی بلکہ سماجی، اخلاقی، اصول پسندی، بہادری خواہ ہر محاذ پر فاتح رہا ہے اور یہ کوئی اور نہیں بلکہ قابل محترم جناب صدر آصف علی زرداری ہیں

Read more

ایف اے ٹی ایف قوانین: کس کی آنکھ میں دھول جھونکیں گے

پشاور کی عدالت میں توہین رسالت کے ایک ملزم کے قتل پر سرکار دربار ہی نہیں بلکہ اپوزیشن لیڈر بھی مہر بہ لب ہیں۔ البتہ نیب قانون میں ترمیم کے سوال پر زبانیں قینچی کی طرح تیز ہیں۔ وزیر اعظم کے مشیر مرزا شہزاد اکبر اور وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی کو تشویش ہے کہ اپوزیشن نیب قانون میں ترمیم کے ذریعے اپنے لیڈروں کے لئے سہولت حاصل کرلے گی۔ شاہد خاقان عباسی کی پریشانی ہے کہ حکومت فنانشل ایکشن

Read more

اپوزیشن کی اے پی سی اور مولانا صاحب کی فیملی کے خلاف نیب ریفرنس

25 جولائی 2018 کے انتخابات کے نتیجے میں ملکی نظم و نسق جس طبقے کے سپرد ہوا، آج پورے دوسال اور چند دنوں بعد ثابت ہوا کہ یہ طبقہ سرے سے اس بڑی اور اہم ذمہ داری کے لائق ہی نہیں تھا۔ معیشت تباہی کے دہانے پر ہے۔ خارجہ پالیسی کے مرکزی محور کشمیر پر سوالیہ نشان ہے۔ قانون ساز ادارے پارلیمنٹ میں کوئی قانون سازی نہیں ہورہی، صدارتی آرڈیننس سے کام چلایا جا رہا ہے۔ میگاکرپشن کیسز سامنے آرہے ہیں،

Read more

اپوزیشن میں بیٹھے ’’محبان وطن‘‘ کا امتحان

پیر کی صبح چھپے کالم میں یہ عرض کرنے کی کوشش کی تھی کہ عمران خان صاحب نیب قوانین میں نرمی لانے کو تیار نہیں ہوں گے۔ انہیں اس ضمن میں دبائو کی زد میں لایا گیا تو قومی اسمبلی کی تحلیل کا مشورہ دیتے ہوئے نئے انتخابات کی تیاری شروع کردیں گے۔ ان کے قریبی ساتھیوں کو کامل یقین ہے کہ ’’کرپشن پر کسی سمجھوتے کو ہرگز تیار‘‘ نہ ہونے کے سبب اگر ان کی حکومت گئی تو ’’چوروں

Read more

واہگہ بارڈر کھولنے کا فیصلہ: کیا عمران خان بھی مودی کا یار ہے؟

یہ بھلا کیسے ممکن ہے کہ یار بیلی مل بیٹھیں اور گفتگو کا رخ پھرتے پھراتے نیرنگی سیاست کی جانب نہ ہو جائے۔ دو دن ہوتے ہیں جب ہم تین دوست مل بیٹھے۔ یادوں کی پٹاری سے گئے دنوں کے قصے نکل کر سامنے آتے گئے اور ہم ان سے وابستہ ”شرارتوں“ سے لطف اٹھاتے رہے۔ بات چل نکلی تو بچھڑے ساتھیوں سے جڑی یادیں قطار در قطار سامنے آتی چلی گئیں۔ گاہے کسی واقعہ کی یاددہانی پہ قہقہے بلند ہوتے، گاہے شرارتی مسکراہٹ لبوں پہ پھیل جاتی۔ بیتے دنوں کی یاد دہانی سے ماحول نہ صرف خوشگوار ہو چلا تھا بلکہ چہروں پہ خوشی کے دیے بھی تمتما اٹھے تھے۔ نہ جانے کیسے یادوں سے حظ کشید کرتے بات سیاست سے ہوتے ہوئے خان سرکار کی کارکردگی جانب مڑ گئی۔

سماجی طور پہ متحرک، فعال سیاسی کارکن اور ہمارے دوست ملک محمد عامر نے خان سرکار کی اب تک کی کارکردگی کے بخیے ادھیڑتے ہوئے روایتی الزام کا سہارا لیا کہ خان سرکار ”مودی کے یار“ کا کردار نبھانے چلی ہے۔ حیرت سے جب ہم ان کا منہ تکنے لگے، تب انہوں نے اپنے لگائے الزام کے اجمال کی تفصیل کچھ یوں بیان کی کہ: ”خان سرکار نے بھارت کو واہگہ بارڈر کے راستے افغانستان سے تجارت کی اجازت دینے کا اعلان کر دیا ہے۔ طرفہ تماشا یہ کہ واہگہ بارڈر کھولنے کا اعلان بھی اس روز کیا گیا جس دن کشمیری ’یوم شہداء کشمیر‘ منا رہے تھے۔ گفتگو کا سلسلہ جاری رکھتے ہوئے کہنے لگے کہ ایک طرف خان سرکار کشمیریوں کے حق خودارادیت کے لیے خود کو دنیا بھر میں کشمیریوں کا سفیر گردانتی ہے تو دوسری جانب کشمیریوں پہ جبراً قابض بھارت کو غیر مشروط تجارت کی آزادی دیے جا رہی ہے۔ یہ دوہرا اور منافقانہ طرز عمل کیوں؟“

Read more

حزب اختلاف کی سیاست کا مخمصہ

پاکستان میں حزب اختلاف کی سیاست مجموعی طور پر محازآرائی، ایک دوسرے کی حکومتوں کو قبول نہ کرنا، حکومتوں کو گرانا، کمزورکرنا اور الزام تراشی، کردار کشی سمیت اسٹیبلیشمنٹ کے ساتھ مل کر غیر جمہوری کھیل سے جڑی ہوئی ہے۔ اس کھیل میں کوئی ایک سیاسی جماعت ملوث نہیں بلکہ تمام حزب اختلاف کی جماعتیں اپنے اپنے سیاسی ادوار میں ایک دوسرے کے خلاف منفی کھیل کھیلتی رہی ہیں۔ حزب اختلاف جمہوریت سے جڑے نظام میں مستقبل کی حکومت ہوتی

Read more

کیا نواز شریف خاموشی توڑ پائیں گے؟

لندن سے مسلم لیگ (ن) کے قائد نواز شریف کی صحت کے بارے میں سنسنی خیز میڈیکل رپورٹ سامنے آئی ہے جبکہ لاہور اور اسلام آباد میں ہونے والی سیاسی اور پارلیمانی سرگرمیوں سے واضح ہورہا ہے کہ ملک میں تصادم کی فضا مسلسل گمبھیر ہورہی ہے۔ بلاول بھٹو زرداری اور شہباز شریف نے لاہور میں ایک ملاقات کے بعد موجودہ حکومت کو ملک و قوم کے لئے خطرہ قرار دیا ہے۔  اسلام آباد میں پارلیمانی کمیٹی میں فنانشل ایکشن

Read more

قانون سازی: کچھ لو اور کچھ دو کی متقاضی

سینٹ اور قومی اسمبلی کے جو اجلاس پیر سے شروع ہوئے ہیں ان کے دوران اہم قانون سازی متوقع ہے۔ ہمارے روایتی اور سوشل میڈیا کو اگرچہ قانون سازی کے عمل میں خاص دلچسپی نہیں۔ عوام کو مثال کے طورپر سادہ زبان میں سمجھایا نہیں جارہا کہ FATF کی بلیک لسٹ میں جانے سے بچنے کے لئے حکومت کو ہنگامی بنیادوں پر کتنے اور کونسے قوانین کی ضرورت ہے۔ ان قوانین کی منظوری کے بعد شروع ہوا عمل ہماری معیشت

Read more

نیب کے دانت کون نکالے گا؟

پیراگون سٹی کیس میں خواجہ برادران کی ضمانت منظور کرنے کے حوالے سے سپریم کورٹ نے حال ہی میں جو تاریخی فیصلہ دیا اس کا ”جواب الجواب“ آگیا ہے۔ عدالت عظمیٰ کے دورکنی بینچ کے سربراہ جسٹس مقبول باقر کے تحریر کردہ اس فیصلے میں نیب کو خاصا رگڑا لگایا اور فیصلے میں وہ باتیں کہی گئیں جو زبان زدعام ہیں کہ نیب سیاسی انجینئرنگ کے لیے استعمال ہوتا ہے اور احتساب کا یہ ادارہ صرف اپوزیشن کے سیاستدانوں کو

Read more

نیب اور کلبھوشن: حکومت کے لئے دو مشکل مراحل

’مائنس ون ‘نامی فلم کے کھڑکی توڑ رش کے بعد اسلام آباد میں دن دہاڑے ایک صحافی کے مبینہ اغوا کا ایک زور دار ڈرامہ اسٹیج کیا گیا۔ اب وزیر خارجہ شاہ محمود قریشی نے کہا ہے کہ حکومت وزیر اعظم عمران خان کی ہدایت پر اپوزیشن پارٹیوں کے ساتھ فنانشل ایکشن ٹاسک فورس کی شرائط پر پورا اترنے کے لئے قوانین کے 8 مسودوں پر مشاورت و مصالحت پر تیار ہے۔ اپوزیشن کی اشک شوئی کے لئے سوموار کی

Read more

کپتان: اس وقت مجھے بھٹکا دینا، جب سامنے منزل آ جائے

اس وقت پاکستان کی سیاست کو کم اور پاکستان میں رائج جمہوریت کو زیادہ خطرات نظر آ رہے ہیں۔ ہمارے اپوزیشن کے تمام لوگ اس بات پر متفق ہیں کہ عمران خان سے ملک چلایا نہیں جا رہا ۔ دوسری طرف عمران خان اپوزیشن سے بات کرنے کو تیار نہیں۔ عمران خان کا ایک مسئلہ ہے کہ وہ اپنی ذات میں بہت ہی تنہا ہے۔ یہ بات بہت پرانی ہے۔ اکلوتے بیٹے اور اکیلے بھائی کی حیثیت  میں عمران خان اکیلا ہی رہا۔

پھر والدہ کی علالت میں بھی عمران کو اپنی بے چارگی کا بہت ہی احساس رہا اور اس ہی وجہ سے کپتان عمران خان نے اس بیماری کے علاج کے لیے ایک بڑا ہسپتال بنایا اور اصل حقیقت یہ ہے جب اپنی والدہ کے نام پر کینسر ہسپتال کا منصوبہ سوچا تو اس کو زیادہ حمایت نہ ملی۔ اسی کے اپنے کردار اور عالمی حیثیت میں ناموری کی وجہ سے ہسپتال کے لیے پلاٹ اس وقت کی سرکار نے دیا اور ان کو یقین تھا کہ یہ کام عمران خان کے لیے ممکن نہ ہوگا۔

Read more

صرف بھارتی جاسوس کے لیے

سپریم کورٹ کے دو رکنی بنچ نے پاکستان میں جاری احتساب کے عمل اور نیب کی کارکردگی کے بارے میں 87 صفحات پر مشتمل جو فیصلہ جاری کیا ہے، اس نے ایوانوں اور میدانوں میں ایسا ہنگامہ اٹھا دیا ہے کہ جس کے اثرات سمٹنے میں نہیں آ رہے۔ جسٹس مقبول باقر کے تحریر کردہ اس فیصلے کو تاریخی قرار دیا جا رہا ہے، قانون اور سیاست پر غیر جانبدارانہ نظر رکھنے والا ہر شخص فاضل بنچ کو خراج تحسین پیش کر رہا ہے، اور توقع کی جا رہی ہے کہ اس کے بعد اقتدار اور اختلاف کے بنچوں پر بیٹھنے والے اہل سیاست ہوش کے ناخن لیں گے، اور ایک دوسرے کو زچ کرنے کی خواہش سے اوپر اٹھ کر قانون سازی کریں گے، اور غیر جانبدارانہ احتساب کو ممکن بنانے کی سعی کریں گے۔ اس مقصد کے لئے سپیکر قومی اسمبلی نے ایک کل جماعتی پارلیمانی کمیٹی قائم بھی کر دی ہے، لیکن کچھ نہیں کہا جا سکتا کہ وہ کس رفتار اور مقدار سے اپنا کام مکمل کر سکے گی۔

Read more

بلاول بھٹو زرداری کی صحافی مطیع اللہ جان کی رہائش گاہ پر آمد

پاکستان پیپلزپارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کی بارہ کہو کے علاقے میں صحافی مطیع اللہ جان کی رہائش گاہ آمد، چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے صحافی مطیع اللہ جان سے ملاقات کرکے ان کے اغواء اور تشدد پر مذمت کی۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری کا صحافی مطیع اللہ جان سے ملاقات کر کے ان سے اظہار یکجہتی کا بھی اظہار کیا۔ چیئرمین بلاول بھٹو زرداری سے صحافی مطیع اللہ جان نے ان کے اغواء پر فوری آواز بلند کرنے

Read more

عمران خان کے لئے بڑا دھچکا: ملک میں سیاسی ’بریک تھرو‘ ہونے والا ہے؟

حکمران جماعت اور دونوں بڑی اپوزیشن پارٹیاں نیب کو ختم کرنے، سیاست دانوں کے خلاف قائم تمام نیب مقدمات فوری طور پر ختم اور تمام نیب اسیران کی فوری رہائی پر متفق ہوگئی ہیں جبکہ اس فیصلے کو اگست سے پہلے پہلے ہر صورت عملی جامہ پہنا دیا جائے گا۔ ذرائع کے مطابق ملکی سیاست میں تلاطم برپا کردینے والا یہ فیصلہ برسر اقتدار پاکستان تحریک انصاف اور پارلیمنٹ میں اپنا نہایت موثر وجود اور فیصلہ کن کردار رکھنے والی

Read more

پاکستان میں سیاسی مخالفین کو کچلنے کے چند واقعات

سپریم کورٹ آف پاکستان نے دو روز قبل خواجہ برادران کے حق میں فیصلہ دیتے ہوئے لکھا کہ نیب انتقامی کارروائیوں کر رہا ہے۔ نیب کو لکیر کے اس پار کچھ نظر نہیں آتا۔ نیب سیاسی جماعتوں کے بندے توڑنے کا کام کر رہا ہے۔

بدقسمتی سے پاکستان کے دنیا کے نقشے پر ظہور پذیر ہونے کے ساتھ ہی سیاسی مخالفین کو کچلنے کے لیے مختلف سیاسی شخصیات مختلف ناموں سے ادارے بناتے رہے جن کے ذمہ ایک کام لگایا جاتا کہ وہ سیاسی مخالفین پر بے بنیاد مقدمات بنائیں تاکہ وہ سیاست سے توبہ کر کے گوشہ نشین ہو جانے کے ساتھ ساتھ اپنی آنے والی نسلوں کو بھی بتا دیں کہ وہ سیاست سے دوری اختیار کریں۔

Read more

کیا تبدیلی کا بیانیہ پٹ گیا ہے؟

روٹی، کپڑا اور مکان پاکستان کی سیاسی تاریخ کا وہ طاقتور بیانیہ تھا جس نے انتخابات کے دوران مغربی پاکستان میں موجود ہر سیاسی بت کو منہ کے بل گرا دیا۔ قیام پاکستان سے لے کر 1970 تک کی مدت میں ایسا پہلی بار ہوا تھا کہ کسی انتخابی مہم میں واضح طور پر عوام کی بنیادی ضروریات اور ان کے حقوق کی بات کی گئی۔ اور اس نعرے کا بھرپور فائدہ پیپلز پارٹی کے چیئرمین ذوالفقار علی بھٹو نے

Read more

اپوزیشن کی ’اے پی سی‘ کہاں پھنس گئی ہے؟ اندر کی کہانی

جمعیت العلمائے پاکستان (ف) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن نے اسلام آباد میں ا اپنے دوسرے دھرنے کے لئے پارلیمنٹ میں دونوں بڑی اپوزیشن جماعتوں، مسلم لیگ (ن) اور پیپلز پارٹی کو ایک پیشگی شرط سے امتحان میں ڈال دیا ہے تاکہ اس بات کا امکان زیرو ہو جائے کہ کوئی انہیں استعمال کر گیا ہے اور یہ کہ اگلا دھرنا نتیجہ خیز ثابت ہو سکے۔ ذرائع کے مطابق مولانا فضل الرحمن نے پیپلز پارٹی اور ”نون“ لیگ کو باور

Read more

مطیع اللہ جان کا اغوا: وزیر اعظم بھی احتجاج میں شامل ہو جائیں

عام شہریوں، صحافیوں، سیاسی کارکنوں، لیڈروں، جرنلسٹ اور انسانی حقوق کی تنظیموں کے علاوہ متعدد وزرا بھی صحافی مطیع اللہ جان کے اغوا پر سراپا احتجاج ہیں۔ وزیر اطلاعات شبلی فراز نے کابینہ کے اجلاس کے بعد پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے تسلیم کیا کہ ’یہ بات تو واضح ہے کہ مطیع اللہ جان کو اغوا کیا گیا ہے۔ ان کی باحفاظت واپسی حکومت کی ذمہ داری ہے۔ ہم ان کی بازیابی کی پوری کوشش کررہے ہیں‘۔ اگر حکومت

Read more

آل پارٹیز کانفرنس سے کوئی مسئلہ حل نہیں ہوگا

مسلم لیگ (ن) اور پاکستان پیپلز پارٹی نے عید الضحیٰ کے بعد آل پارٹیز کانفرنس بلانے کا اعلان کیا ہے۔ اس مقصد کے لئے دونوں پارٹیوں نے ایک مشترکہ ایکشن کمیٹی قائم کی ہے جو کانفرنس کے انعقاد کے لئے ضروری اقدامات کرے گی۔ مسلم لیگ (ن) کے احسن اقبال اور پیپلز پارٹی کے قمر زمان کائرہ نے ایک پریس کانفرنس میں اے پی سی بلانے کا اعلان کرتے ہوئے موجودہ حکومت کے خلاف تحریک چلانے کا عندیہ بھی دیاہے۔

Read more

بیوروکریسی سے اب کوئی امید نہ رکھیں

کرنٹ ایشو تو وزیراعظم کے مشیروں اور معاونین خصوصی کے اثاثوں کا ہے۔ موڈ بھی کچھ اس پر ہی لکھنے کا تھا کیونکہ وزیراعظم کے معاون خصوصی اطلاعات لیفٹیننٹ جنرل (ر) عاصم سلیم باجوہ کا تعلق بھی میرے علاقہ ضلع رحیم یار خان سے ہی ہے۔ رحیم یار خان کے دوستوں سے خبریں اور معلومات ملتی رہتی ہیں مگر دو تین دنوں سے طبیعت شدید بے چین سی ہے۔ سوچ رہا ہوں کہ 50 سال میں ہمیں ایک بھی ایسا لیڈر، سیاستدان، بیوروکریٹ، جنرل یا کوئی علامہ، مولانا نصیب نہ ہوسکا جو قوم کو سیدھے راستے پر لے آتا۔

ہم نے تو جیسے تیسے گزار ہی لی، ہماری آنے والی نسلیں کیسے اس ملک میں زندہ رہ پائیں گی۔ کچھ روز ہوئے ایک بہت ہی پیارے انسان جو کہ میرے محسن بھی ہیں سے ملاقات ہوئی، موصوف قابل ترین ڈی ایم جی افسر ہیں مگر آج کل افسر بکار خاص بنے ہوئے ہیں۔ بہت عرصہ ہوا ان سے ملاقات کا وقت ہی نہ مل سکا، بہت کوشش کی مگر وقت نہ نکال سکا، بس ایک دن فون کیا تو فوراً بولے آج کیسے یاد آئی، بہرحال ملنے کا وقت مانگا تو فوری مہربانی کردی۔

Read more

عثمان بزدار کا کلہ مضبوط: کیا عمران خان خود محفوظ ہیں؟

وزیر اعظم عمران خان نے لاہور کا دورہ کیا اور ایک بار پھر وزیر اعلیٰ عثمان بزدار کے سر پر دست شفقت دراز کیا ہے۔ پنجاب سے شروع ہونے والے مائنس ون کی خبریں لانے والے اب یہ توجیہ دےرہے ہیں کہ پنجاب اسمبلی میں کسی نئے ’منظور شدہ‘ امید وار کے لئے اعتماد کا ووٹ حاصل کرنا ممکن نہیں جس کی وجہ سے عثمان بزدار کو اس وقت تک کے لئے نمائشی وزارت اعلیٰ پر برقرار رکھا جائے گا

Read more

عثمان بزدار کا ’’کلّہ‘‘

بدھ اور جمعرات کی درمیانی رات تھی، کوئی ساڑھے گیارہ بجے برادر محترم منیر احمد خان کا فون آیا۔ خان صاحب ایک پرانے سیاسی کارکن ہیں۔ طلبہ سیاست میں بھی سرگرم رہے، اور بعد ازاں قومی سیاست میں بھی نام بنایا۔ مسلم لیگ کے مختلف برانڈز سے استفادہ کرتے ہوئے پیپلز پارٹی سے مصافحہ کیا لیکن یہاں زرداری صاحب ان کو اور وہ زرداری صاحب کو راس نہ آئے۔ تحریک انصاف کو بھی سونگھتے پائے گئے لیکن سیاسی فعالیت سے

Read more

بھارتی جاسوس، سفارت کاری اور پاکستانی سیاست

ہونا تو یہ چاہئے کہ ملکی سفارتی معاملات کے بارے میں وسیع تر سیاسی اتفاق رائے موجود ہو تاکہ دوسرے ملکوں سے معاملہ کرتے ہوئے نہ حکومت کو الجھن یا پریشانی ہو اور نہ ہی اپوزیشن جماعتوں کو حکومت پر ’ملک فروخت‘ کرنے کا الزام عائد کرنا پڑے۔ تاہم پاکستان میں سیاسی منظر نامہ کو اس قدر آلودہ کردیا گیا ہے کہ نہ حکومت اہم سفارتی معاملات میں اپوزیشن پر اعتماد کررہی ہے اور نہ اپوزیشن حکمران جماعت کو نازک

Read more

لاک ڈاؤن کے دنوں میں کرپشن

سنتے تھے کہ کرپشن پاکستان کا سب سے بڑا مسئلہ ہے، لیکن لاک ڈاؤن کے دنوں میں اس کا حقیقی ادراک ہوا۔ لوڈو کھیل کھیل کر جب بور ہو گئے تو کیرم بورڈ کی ڈھونڈ مچی۔ نوے کی دہائی کے آخر میں خاندانی کیرم کو کمبل میں لپیٹ کر زمانے کے گرم سرد سے مکمل محفوظ کر دیا تھا۔ عزت مآب جناب مشرف کے مارشل لاء، ایم کیو ایم کے بھتوں، کراچی کی چائنا کٹنگ، بارہ میئی، دہشت گردی کے خلاف جنگ، بن لادن صاحب کی ہلاکت و شہادت، زرداری صاحب کی مسکراہٹ و صدارت، شریف خاندان کی خدمت و حکومت، غرض وقت کی کون سی چیرہ دستی تھی جس سے اس بورڈ کی حفاظت نہیں ہوئی۔ بالآخر جب ملک میں دودھ اور شہد کے دریا بہنے لگے تو بورڈ بھی اپنا جوبن دکھانے باہر نکلا، لیکن معلوم ہوا کہ گوٹیاں ندارد۔ دودھ کے دریا میں یوں لگا کہ کسی کم ظرف نے مینگنیاں ملا دیں ہوں۔

Read more

پاکستان میں جمہوریت کا سفر

ایک پائیدار جمہوری نظام کسی بھی ملک کی ترقی اور خوشحالی کے لئے ناگزیر ہے۔ جب جمہوریت کو پنپنے نہیں دیا جاتا تو اس کا پہلا نقصان یہ ہوتا ہے کہ اس ملک کے ادارے کمزور ہو جاتے ہیں جس کی وجہ سے انصاف اور آزادی رائے ختم ہو جاتی ہے۔ کرپشن اور اقرباپروری بڑھتی ہے۔ با اثر افراد ملک میں قابص رہتے ہیں۔ ھمارا ملک پاکستان جب سے معرض وجود میں آیا ہے اس وقت سے لے کر آج

Read more

بارش سے کراچی کا نظام درہم برہم: سوشل میڈیا پر ردعمل، ’آدھا شہر پانی میں، آدھا اندھیرے میں‘

کراچی میں بارش شروع ہوتے ہی شہری یوں تو خوشی کا اظہار کرتے ہیں مگر جیسے ہی بارش کے دورانیے بڑھتا ہے تو تیرتی گاڑیاں اور گھروں میں داخل ہوتا پانی آزمائش بن جاتا ہے۔

Read more

لاہور کا ہاؤسنگ پراجیکٹ جس پر مسلم لیگ (ن) اور تحریک انصاف میں "جمہوری اتفاق” پایا جاتا ہے

بیک وقت پی ٹی آئی اور ”نون“ لیگ، دونوں حریف جماعتوں سے تعلق رکھنے والے ’لینڈ مافیا‘ کی نئی ہاؤسنگ سکیم کی خاطر لاہور کے ماسٹر پلان کو حتمی شکل دینے کا عمل روک دیا گیا اور اس ضمن میں گورنر پنجاب کی مبینہ سرپرستی میں معروف مقامی صنعت کار و ڈویلپر کی مجوزہ رہائشی سکیم کو اس میں سمونے کی غرض سے ”ایل ڈی اے“ کو ”سٹینڈ بائی“ کر دیا گیا ہے۔ یہ دلچسپ کہانی ہے کاروبار سیاست اور

Read more

کیا کچھ بدل سکتا ہے؟

یہ بات وبا کے دنوں سے پہلے کی ہے۔ میرے دوست میاں مٹھو بڑے کاروباری ہیں اور ان کی حیثیت تجارتی اداروں میں بہت اہم ہے۔ گزشتہ سال جب انجمن تاجران کے انتخاب ہونے کو تھے مجھے تاریخ کا اندازہ نہیں، وہ کہنے لگے سیاست میں بڑی تبدیلی متوقع ہے۔ اس زمانہ میں سابق وزیراعظم میاں نواز شریف عدالتی فیصلہ کے بعد جیل میں تھے اور ان کی سیاسی جانشین مریم صفدر بھی سزا کے بعد جیل میں تھیں۔ میاں مٹھو بتانے

Read more

بلاول لیڈرشپ سیاسی لائحہ عمل کے دوراہے پر

ایک ہی حوالے کے ضمن میں جب کسی کو دو حقیقتوں کا اس طرح سامنا کرنا پڑے کہ ہر دو کا بیک وقت درست اور سچا ہونا خلاف توقع اور ناممکن دکھائی دے تو عام فہم زبان میں اسے دو عملی کا مخمصہ یا پیراڈوکس کا نام دیا جاتا ہے۔ ایسی صورتحال سے دوچار ہونے والے شخص کو بہرحال یہ فیصلہ کرنا پڑے گا کہ مروجہ و مقبول عام حقیقت ان دونوں میں سے کون سی ہے اور باطنی و

Read more